2026-06-02@21:07:14 GMT
تلاش کی گنتی: 11429

«نے افغانستان»:

(نئی خبر)
    قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سربراہ تحفظِ تحریکِ آئینِ پاکستان محمود خان کی جانب سے 8 فروری کو مبینہ الیکشن دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو مکمل شٹر ڈاؤن کی تیاری شروع کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے کڑی شرط عائد کردی پاکستان تحریک انصاف کے مطابق 8 فروری کو پورے ملک میں احتجاج ہو گا اور پارٹی نے تمام قیادت کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ان کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، عمران خان کی ہدایت پر اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کر رہے ہیں اور لاہور اور سندھ کا دورہ بھی کر چکے ہیں...
    PORTUGAL: پرتگال تباہ کن طوفان کرسٹن  کی لپیٹ میں آ گیا، جہاں طوفانی ہواؤں نے ملک بھر میں تباہی مچا دی۔ حکام کے مطابق طوفان کے باعث کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ہزاروں ہنگامی واقعات رپورٹ کیے گئے۔ ضلع لیریا کے میئر گونکالو لوپس نے تصدیق کی کہ صرف ان کے ضلع میں چار افراد جان سے گئے، جن میں سے ایک شخص عمارت کے ڈھانچے کے گرنے سے ہلاک ہوا۔ ایک اور ہلاکت ویلا فرانکا ڈی زیرا میں اس وقت ہوئی جب تیز ہوا کے باعث درخت ایک چلتی گاڑی پر آ گرا۔ پرتگال کی نیشنل اتھارٹی برائے ایمرجنسی اینڈ سول پروٹیکشن کے مطابق دوپہر تک 3,300 سے زائد حادثات رپورٹ ہو چکے...
    بلوچستان کی کابینہ نے لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کرنے کے لیے جامع قانون کی منظوری دی ہے۔ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے چیف منسٹر سیکریٹریٹ کوئٹہ میں 19جنوری کو صوبائی کابینہ کے 22ویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے یہ اعلان کیا کہ یکم فروری سے ریاست یا حکومت کی جانب سے کسی بھی قسم کی جبری گمشدگی نہیں ہوگی اور اس حوالے سے واضح قانونی فریم ورک موجود ہو گا۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز گرے زونز میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران تفتیش اور پوچھ گچھ کرتی ہیں۔ مشتبہ افراد کو حراست میں بھی لیا جاتا ہے تاہم یکم فروری کے بعد مسنگ پرسنز کا مسئلہ ختم ہو جائے گا اور اس ضمن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزارتِ صحت نے بھارت میں نیپا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے، پاکستان آنے والے تمام مسافروں کی 100 فیصد اسکریننگ اور سخت نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بدھ کو وفاقی وزارت صحت کی جانب سے بھارت میں جان لیوا نیپا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ پر انتباہ اور ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔ایڈوائزری کے مطابق ملک بھر کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدوں پر سخت اسکریننگ کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ایڈوائزری میں پاکستان آنے والے اور ٹرانزٹ مسافروں کی 100 فیصد اسکریننگ لازمی قرار دی گئی ہے، تمام مسافروں کی تھرمل اسکریننگ اور طبی معائنہ لازمی ہوگا۔جبکہ مسافروں کی گزشتہ 21 دن کی مکمل...
    اسلام آباد: نیپا وائرس کے حوالے سے پاکستان میں بھی ہائی الرٹ کردیا گیا تاہم ملک میں تاحال کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا جبکہ  وفاقی وزارت صحت کے ادارے بارڈر ہیلتھ سروسز نے بھارت میں نیپا وائرس کے پھیلاؤ پر انتباہ اور ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق ملک بھر کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدوں پر سخت اسکریننگ کی ہدایت کر دی گئی ہے اور پاکستان آنے والے اور ٹرانزٹ مسافروں کی 100 فیصد اسکریننگ لازمی قرار دے دی گئی ہے اور تمام مسافروں کی تھرمل اسکریننگ اور طبی معائنہ بھی لازم ہے۔ مسافروں کی گزشتہ 21 دن کی مکمل سفری تاریخ کی تصدیق کی ہدایت کی گئی ہے اور نیپا سے...
    بھارت کے لیجنڈ بلے باز سنیل گواسکر نے پاکستان اور بھارت کو ایک گروپ میں رکھنے کی وجہ بتا دی۔ ایک پلیٹ فارم کے لیے لکھے گئے کالم میں سنیل گواسکر کا کہنا تھا کہ دونوں ٹیموں کو ایک گروپ میں رکھنے کا مقصد روایتی حریفوں کے درمیان ایونٹ میں کم از کم ایک مقابلہ کرانا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ میگا ایونٹس کی طرح پاکستان اور بھارت کو نہ صرف ایک گروپ میں رکھا گیا ہے بلکہ دونوں کو آسان گروپ میں رکھا گیا ہے تاکہ دونوں ٹیمیں اگلے مرحلے میں جا سکیں اور میدان جنگ شروع ہو سکے۔ آئندہ ماہ سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کو گروپ اے میں...
    فائل فوٹو وفاقی وزارت صحت نے بھارت سے جان لیوا نیپا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق انتباہ اور ایڈوائزری جاری کردی ہے۔وزارت صحت نے انتباہ اور ایڈوائزری میں ملک بھر کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدوں پر سخت اسکریننگ کی ہدایت کی ہے۔ایڈوائزری میں پاکستان آنے والے اور ٹرانزٹ مسافروں کی 100 فیصد اسکریننگ لازمی قرار دی گئی ہے، تھرمل اسکریننگ اور طبی معائنہ ہر مسافر کےلیے لازمی ہوگا۔وزارت ہیلتھ کی ایڈوائزری میں کہا گیا کہ مسافروں کی گزشتہ 21 دن کی مکمل ٹریول ہسٹری کی تصدیق کی جائے ،نیپا سےمتاثرہ یا ہائی رسک علاقوں سے آنے والے مسافروں کی خصوصی نگرانی کی جائے۔ایڈوائزری میں مزید کہا گیا کہ نیپا کی مشتبہ علامات پر متاثرہ شخص کو فوری آئسولیٹ...
    پاکستان نے تمام داخلی راستوں پر مسافروں کی سخت اسکریننگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ نپاہ وائرس کی سرحد پار سے منتقلی کو روکا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: کورونا کے بعد نپاہ نامی جاں لیوا وائرس: ہائی الرٹ جاری نپاہ وائرس پھل کھانے والے چمگادڑوں اور سور جیسے جانوروں کے ذریعے پھیلتا ہے اور انسانوں میں دماغی بخار اور مہلک انفیکشن پیدا کر سکتا ہے۔ یہ وائرس انسان سے انسان میں بھی پھیل سکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے اسے اعلی ترجیح کا پیتھوجن قرار دیا ہے کیونکہ اس کی ہلاکت کی شرح 40 فیصد سے 75 فیصد تک ہے اور اس کا کوئی منظور شدہ ویکسین یا علاج موجود نہیں۔ پاکستان کی طرف سے یہ اقدامات اسی وقت...
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) حکومت اور ایف پی سی سی آئی میں اُڑان پاکستان پروگرام کے تحت معاشی اہداف کے حصول کیلئے تعاون کے ایم او یو پر دستخط ہو گئے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال اور صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے ایم او یو پر دستخط کئے، معاہدے کی تقریب میں صدر اسلام آباد چیمبر سردار طاہر، نائب صدر ایف پی سی سی آئی طارو جدون، چئیرمین کوآرڈینیشن ملک سہیل حسین سمیت دیگر کی شرکت ایم او یو کے تحت 2047 تک پاکستان کو 3 ٹریلین ڈالر کی اکانومی بنانے کے حکومتی ویژن کو عملی جامعہ پہنانے کیلئے مل کر کام کیا جائے گا، اُڑان پاکستان پروگرام کے تحت ایکسپورٹ لیڈ گروتھ کیلئے...
    سٹی42: مسلم کانفرنس خواتین ونگ کی صدر ایڈووکیٹ افشاں سعید چوہدری نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ۔ سردار محمد یوسف کی دعوت پر افشاں سعید مسلم لیگ ن میں شامل ہوئیں۔ افشاں سعید ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ الحمدللہ ! آج مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر رہی ہوں ۔مجھے مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت سردار محمد یوسف نے دی۔مسلم لیگ ن کے ساتھ اب نیا سفر شروع ہو رہا ہے۔  پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز؛ اقتصادی تعاون تنظیم کی باضابطہ چیئرمین شپ سنبھال لی  آزاد کشمیر کے مختلف حلقوں باغ اور حویلی میں میرا گہرا تعلق رہا ہے کوشش ہے کہ پارٹی کی بہتری...
    حکومت اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے درمیان اڑان پاکستان پروگرام کے تحت معاشی اہداف کے حصول کے لیے تعاون کے ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کرلیے گئے۔ ایم او یو پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال اور صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے دستخط کیے۔ مزید پڑھیں: 2025-26 کی پہلی سہ ماہی، ملکی معیشت کے لیے حوصلہ افزا کیوں؟ احسن قبال نے بتادیا معاہدے کی تقریب میں صدر اسلام آباد چیمبر سردار طاہر، نائب صدر ایف پی سی سی آئی طارو جدون، چیئرمین کوآرڈینیشن ملک سہیل حسین سمیت دیگر شرکا موجود تھے۔ ایم او یو کے تحت 2047 تک پاکستان...
    آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مچل مارش نے کہا ہے کہ پاکستان کے فاسٹ بولرز کی تاریخ شاندار ہے اور موجودہ بولرز، خاص طور پر شاہین آفریدی، ان کے لیے چیلنج ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مارش نے بتایا کہ وہ پاکستان میں سیریز کے لیے پُرجوش ہیں اور دونوں ٹیموں کے لیے یہ میچز بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ سے قبل یہ سیریز کھیلنا ٹیم کی تیاری کے لیے اہم ہے۔ زیادہ تر کھلاڑی دبئی میں ٹریننگ کر رہے تھے اور کل کے میچ کے لیے ہم بہترین تیاری کے ساتھ اتریں گے۔ مارش نے پاکستان کے کھلاڑیوں کی بیگ بیش لیگ میں کارکردگی کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ...
    وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ماہرین کے مطابق 70 فیصد بیماریاں آلودہ پانی کے استعمال کی وجہ سے پھیلتی ہیں، اور اگر صاف پانی فراہم کیا جائے تو بیماریوں میں نمایاں کمی لائی جا سکتی ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر صحت نے نرسنگ کے شعبے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ اسپتالوں میں ڈاکٹروں کا مریض سے رابطہ مختصر ہوتا ہے، اس لیے نرسیں مریضوں کے ساتھ خوش اخلاقی اور احترام کے ساتھ پیش آئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اچھے کاموں کا اجر مرنے کے بعد بھی جاری رہتا ہے، اور صحت کے شعبے میں بہتری کے لیے حکومت اور نجی شعبے کو مل کر کردار ادا...
    متاثرہ عمارت کے اطراف میں پولیس اور رینجرز اہلکار تعینات کر دیے گئے دکانداروں کو بھی حفاظتی اقدامات کے ساتھ اندر لے کر جائیں گے،ڈی سی (رپورٹ: افتخار چوہدری)سانحہ گل پلازہ میں سرچنگ آپریشن اور ملبہ اٹھانے کا کام مکمل بند کردیا گیاہے، انتظامیہ نے متاثرہ عمارت کو کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے حوالے کر دیا ہے تاکہ ماہرین ڈیمولیشن سے متعلق فیصلہ کریں جبکہ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی)جنوبی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازا کو سیکیور کیا ہے، فی الحال سیل نہیں کیا۔دکان داروں کا سامان بھی اندر موجود ہے، دکانداروں کو بھی حفاظتی اقدامات کے ساتھ اندر لے کر جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق گل پلازہ سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد74ہوگئی ہے، جبکہ 49...
    برطانیہ میں غربت کی صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے اور ملک میں انتہائی شدید غربت کا شکار افراد کی تعداد گزشتہ 3 دہائیوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔  ایک نئی رپورٹ کے مطابق اس وقت تقریباً 68 لاکھ افراد ایسے حالات میں زندگی گزار رہے ہیں جنہیں ’ویری ڈیپ پاورٹی‘ قرار دیا گیا ہے۔ یہ انکشاف جوزف راؤنٹری فاؤنڈیشن (JRF) کی منگل کو جاری کردہ رپورٹ میں کیا گیا، جس کے مطابق ’انتہائی شدید غربت‘ سے مراد ایسے گھرانے ہیں جن کی رہائش کے اخراجات نکالنے کے بعد آمدن برطانیہ کی اوسط آمدن کے 40 فیصد سے بھی کم ہو۔ رپورٹ کے مطابق 2 کم عمر بچوں والے ایک خاندان کے لیے یہ آمدن سالانہ تقریباً...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    کراچی: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے 30 افراد کے کوائف منگل کو کمشنر کراچی کو بھجوائے گئے تھے اور امید ہے کہ آج معاوضہ کی رقم کے چیکس انہیں مل جائیں گے۔ ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے بتایا کہ جوں جوں  لواحقین ہمیں دستاویزات فراہم کر رہے ہیں ان کے کیسز فوری آگے بھجوائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں ڈی سی آفس میں سہولت ڈیسک بھی قائم کی گئی ہے جہاں تمام ادارے ایک ساتھ موجود ہیں تاکہ ورثاء کو دستاویزات تیار کرانے میں تکلیف کا سامنا نہ ہو اور لواحقین مختلف محکموں کے چکرنہ لگائیں۔...
    اسپین کی بائیں بازو کی حکومت نے ایک صدارتی حکم نامے کے ذریعے تقریباً 5 لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کی منظوری دینے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسپین کی عدالت نے پاکستانی شہری کو 36 سال قید کی سزا سنادی وزیر برائے امورِ مہاجرت ایلما سائز نے کہا ہے کہ یہ اقدام یورپ کے کئی ممالک میں سخت امیگریشن پالیسیوں کے برعکس ایک نمایاں فیصلہ ہے۔ ملک کے سرکاری نشریاتی ادارے آر ٹی وی ای سے گفتگو کرتے ہوئے ایلما سائز نے بتایا کہ قانونی حیثیت حاصل کرنے والے افراد ملک کے کسی بھی حصے اور کسی بھی شعبے میں کام کرنے کے اہل ہوں گے۔ انہوں نے مہاجرت کے مثبت اثرات پر زور دیتے...
    ویب ڈیسک : پاکستان تحریکِ انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وین میں خطرناک بلاکیج کے باعث بینائی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔  پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ میں سی آر وی او کی تشخیص ہوئی ہے، جس کے باعث آنکھ کی وین میں خطرناک بلاکیج پیدا ہو چکی ہے۔پی ٹی آئی نے بتایا کہ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ یہ ایک سنگین طبی مسئلہ ہے اور اس کے نتیجے میں بینائی شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکس مرحلہ پاکستان کا آج نیوزی لینڈ سے ٹاکرا پی ٹی آئی نے الزام...
    افغانستان سے تجارت صرف قانونی طریقے سے ممکن ہے، انوار الحق کاکڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سابق نگران وزیر اعظم سینیٹر انوار الحق کاکڑ افغانستان سے تجارت صرف قانونی طریقے سے ممکن ہے، اسمگلنگ کے خاتمہ سے فائدہ پاکستانی عوام کو ہی پہنچے گا۔ آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام نوجوانوں کی فکری تربیت کیلئے “ونٹر انٹرن شپ 2026” کا انعقاد کیا گیا جس میں سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے طلبا کے ساتھ خصوصی نشست میں بلوچستان کے حوالے سے فتنہ الہندوستان کے گمراہ کن پروپیگنڈے کو آشکار کیا۔ سینیٹر انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ شدت پسند عناصر نے بلوچستان کے حوالہ سے جھوٹے اور گمراہ کن بیانیہ کے تحت...
    بلوچستان کے ضلع چاغی میں خوفناک ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع چاغی میں پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر یک مچ کے قریب ایک خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت سات افراد ہلاک جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں چار خواتین، دو بچے اور ایک مرد شامل ہیں۔ حادثہ ایک پراڈو اور ڈبل کیبن گاڑی کے درمیان پیش آیا، جو اس قدر شدید تھا کہ دونوں گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، لیویز اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں...
    افغانستان میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کی کھلے عام فروخت ایک سنگین انسانی بحران کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ بی بی سی افغان سروس کی تحقیق کے مطابق ملک بھر کی منڈیوں میں اصلی اور جعلی ادویات میں فرق کرنا عام شہری کے لیے تقریباً ناممکن ہو چکا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ پاکستان سے ادویات کی سپلائی بند، جعلی دواؤں کا سیلاب تحقیق کے مطابق جب سے پاکستان سے ادویات کی فراہمی متاثر ہوئی ہے، افغان شہری سستی اور غیر معیاری ادویات خریدنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ یہ جعلی ادویات نہ صرف بے اثر ہیں بلکہ کئی کیسز میں مریضوں کی حالت مزید بگاڑ دیتی ہیں۔ کمزور صحت...
    ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید نے ایم کیو ایم وزرا کی سکیورٹی واپس لینے کے دعووں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم ایک بار پھر جھوٹے بیانیے اور منفی پروپیگنڈے پر اتر آئی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ ایم کیو ایم کے کسی بھی وزیر یا رہنما سے سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی۔ جو افراد سیکیورٹی کے مجاز ہیں، ان کے پاس مکمل سیکیورٹی موجود ہے۔ سمعتا افضال سید نے کہا کہ یہ سہولت قانون اور سیکیورٹی پروٹوکول کے مطابق فراہم کی جا رہی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کی جانب سے سیکیورٹی کے حوالے سے بے بنیاد الزامات محض سیاسی پروپیگنڈہ ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس مالی امداد دینے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سانحے کے مختلف پہلوؤں اور متاثرین کو دیے جانے والے ریلیف پر تفصیلی غور کیا گیا۔اجلاس کو بتایا گیا کہ گل پلازہ سانحے میں متاثر ہونے والے دکانداروں کو فوری ریلیف فراہم کرنے کے لیے کمشنر کے ذریعے 5،5 لاکھ روپے کچن اور یوٹیلیٹی اخراجات کی مد میں ادا کیے جا رہے ہیں۔ سندھ کابینہ نے اس موقع پر متاثرہ دکانداروں کو ایک، ایک کروڑ روپے کے بلاسود قرض فراہم کرنے کی بھی منظوری...
    سخت موسمی حالات اور منفی درجہ حرارت میں بھی پاک فوج اور فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے جوان وطن کے دفاع کے لیے چاک و چوبند ہیں۔ برفانی طوفان اور شدید سردی بھی سیکیورٹی فورسز کے جذبہ حب الوطنی کو کمزور نہ کر سکے۔سرحدی علاقوں میں تعینات جوان مؤثر نگرانی کے ذریعے کسی بھی دراندازی یا غیر قانونی سرگرمی کو روکنے کے لیے ہر لمحہ تیار ہیں۔ پاک فوج اور ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی یہ پیشہ ورانہ وابستگی اور قربانی قوم کے امن و سلامتی کی ضمانت ہے۔ قوم اپنے محافظوں کے عزم، حوصلے اور قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے، جو ہر موسم اور ہر حالت میں وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے سینہ سپر ہیں۔
    کابل: افغان طالبان حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے تعزیری سزاؤں سے متعلق ضابطۂ قانون کو افغان عوام سمیت عالمی برادری نے مسترد کر دیا ہے۔ انسانی حقوق کے ماہرین، سابق افغان حکام اور عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ یہ ضابطہ شہری آزادیوں کو دبانے اور معاشرے کو خوف کے ذریعے کنٹرول کرنے کی کوشش ہے۔ اقوام متحدہ میں افغانستان کے لیے انسانی حقوق کے خصوصی نمائندے رچرڈ بینیٹ نے خبردار کیا ہے کہ سزاؤں سے متعلق اس دستور کے نتائج نہایت سنگین ہوں گے اور اس سے انسانی حقوق کی صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے۔ افغان قومی سلامتی کے سابق سربراہ رحمت اللہ نبیل نے اس ضابطے کو مذہب کا سیاسی استعمال اور سخت گیر...
    کابل(نیوز ڈیسک) افغان طالبان رجیم کی جانب سے تعزیری سزاؤں سے متعلق جاری کردہ نئے ضابطہ قانون کو افغان عوام سمیت دنیا بھر میں سخت تنقید کا سامنا ہے۔ مختلف حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ ضابطہ انصاف کے قیام کے بجائے ظلم، خوف اور شہری آزادیوں کو دبانے کا ایک ہتھیار ہے۔ افغان طالبان کے اس قانون کے خلاف ملک کے اندر اور باہر سے آوازیں بلند ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ اقوام متحدہ میں افغانستان کے لیے انسانی حقوق کے خصوصی نمائندے رچرڈ بینیٹ نے خبردار کیا ہے کہ اس ضابطہ قانون کے نتائج نہایت سنگین ہوں گے اور یہ انسانی حقوق کی صورتحال کو مزید خراب کرے گا۔ افغان قومی سلامتی کے سابق سربراہ رحمت اللہ...
    راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک افغان بارڈر پر شدید برفباری کے باوجود پاک فوج اور ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے جوان الرٹ ہیں۔ سخت موسمی حالات اور منفی درجہ حرارت میں بھی پاک فوج اور فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے جوان وطن کے دفاع کے لیے چاک و چوبند ہیں، برفانی طوفان اور شدید سردی بھی سکیورٹی فورسز کے جذبہ حب الوطنی کو کمزور نہیں کر سکتی۔ سرحدی علاقوں میں تعینات جوان مؤثر نگرانی کے ذریعے کسی بھی دراندازی یا غیر قانونی سرگرمی کو روکنے کے لیے ہر لمحہ تیار ہیں، پاک فوج اور ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی یہ پیشہ ورانہ وابستگی اور قربانی قوم کے امن و سلامتی کی ضمانت ہے قوم اپنے محافظوں کے عزم، حوصلے اور قربانیوں کو...
    ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تعاون: نئے افق کی طرف WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تعاون میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جو یورازیا میں ایک نئی سٹریٹجک سمت کے طور پر ابھرا ہے۔ دونوں ملک، جو قدیم تجارتی راستوں کے تاریخی تقاطع پر کھڑے ہیں، اب ایک جدید “اتصال کی آرکیٹیکچر” تشکیل دے رہے ہیں جو اقتصادی، ثقافتی، تعلیمی اور تکنیکی شعبوں میں گہرائی پیدا کر رہی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات 2021 میں سٹریٹجک شراکت کے مشترکہ اعلان کے بعد سے مستحکم طور پر ترقی کر رہے ہیں۔ 2025 میں، دو طرفہ تجارت 440 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی، جو 2016 کے مقابلے میں بارہ گنا...
    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ غصہ آیا تو 16 سالہ لڑکی سے شادی کروں گا۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سربراہ جے یو آئی کو مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو مشورہ دیتا ہوں کہ چاروں صوبوں میں اجتماعی شادیوں کا اہتمام کریں اور اس میں ان نوجوانوں کی شادیاں کریں جو بالغ ہو چکے ہو اور انکی عمریں 18 سال سے کم ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم قانون کو پاؤں تلے روندیں گے کیونکہ جو قانون قرآن و سنت کے منافی ہو، ہم اس کو تسلیم نہیں کریں گے، یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔انھوں نے کہا کہ...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ سات بلوں کی منظوری دے دی ہے جس کے ساتھ تجارت، ٹیکس، سماجی تحفظ، تعلیم، ریلوے اور انسانی حقوق سے متعلق اقدامات کے لئے قانون سازی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق منظور شدہ قانون سازی میں نیشنل ٹیرف کمیشن (ترمیمی)بل 2026،ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ (ترمیمی) بل2026ء،ریلوے کی منتقلی (ترمیمی) بل 2026،  گھریلو تشدد (انسداد و تحفظ) بل 2026، دانش سکولز اتھارٹی بل 2026،انکم ٹیکس (ترمیمی) بل 2026 اور قومی کمیشن برائے انسانی حقوق (ترمیمی) بل، 2026ء شامل ہیں۔ دریں اثناء صدر زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے صاف توانائی کی جانب منتقلی کو قومی ترجیح بنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹا ف رپورٹر ) گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک سانحے کے بعد ریسکیو، پولیس اور تفتیشی اداروں کی کارروائیاں فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ پولیس کے اعلیٰ حکام کے مطابق تکنیکی ٹیم آج عمارت کے اندرآخری بار سرچ آپریشن انجام دے گی، جس کے بعد گل پلازہ کو مکمل طور پر سیل کر دیا جائے گا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن ٹیم کو ملبے تلے دبے مزید 2 افراد کی انسانی باقیات بھی ملی ہیںجس کے بعد اب تک 74 لاشیں ملبے سے برآمد ہو چکی ہیں۔7 لاشوں کو فیشل ریکگنیشن اور شناختی کارڈ کے ذریعے شناخت کیا گیا ہے، پولیس سرجن کا کہنا ہے کہ شناخت کے لیے تکنیکی پروسیس...
    امریکا میں ایک تاریخی سرمائی طوفان کے باعث کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ شدید برفباری، برفانی بارش اور خطرناک سردی نے معمولاتِ زندگی مفلوج کر دیے۔ طوفان کے نتیجے میں 19 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ اور 8 لاکھ 20 ہزار سے زیادہ صارفین بجلی سے محروم ہو گئے۔ A winter storm has pummelled the US, knocking out power to a million homes, and grounding thousands of flights. And authorities say there could be worse to come pic.twitter.com/a7LkqIc2vl — TRT World (@trtworld) January 26, 2026 حکام کے مطابق نیویارک میں 5، ٹیکساس میں 3 جبکہ لوزیانا میں ہائپوتھرمیا سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل ویدر سروس نے خبردار کیا ہے کہ جان...
    افغانستان کے صوبے خوست میں طالبان حکومت کی جانب سے ایک ہی روز کم از کم 36 افراد کو سر عام کوڑے مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مختلف جرائم میں گرفتار ان 36 ملزمان کو طالبان کی سپریم کورٹ نے نہ صرف سرعام کوڑے مارنے بلکہ قید کی سزائیں بھی سنائی تھیں۔ جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے آج سرعام 36 سزا پانے والے 36 ملزمان کو جرم کے اعتبار سے 10 سے 39 کوڑے مارے گئے جب کہ 1 سے 2 سال تک جیل میں بھی رکھا جائے گا۔ طالبان حکام نے بتایا کہ جن ملزمان کو سرعام کوڑے مارے گئے اور قید کی سزا سنائی گئی ان پر منشیات کے استعمال، غیر اخلاقی تعلقات، چوری اور دیگر جرائم کے الزامات ثابت ہوئے...
    پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں قابل تجدید توانائی کو بڑھانا مشکل حالات کے باوجود ممکن ہے۔شیری رحمان نے آلودگی سے پاک توانائی کے عالمی دن پر شیری رحمان نے ایک بیان میں کہ گزشتہ مالی سال میں بجلی کی پیداوار میں 53 فیصد حصہ قابل تجدید ذرائع سے حاصل ہوا۔انہوں نے کہا کہ عالمی تعاون، مالی مدد اور ٹیکنالوجی کی منتقلی سے ترقی پذیر ممالک میں صاف توانائی کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔پی پی سینیٹرنے مزید کہا کہ توانائی کی منتقلی منصفانہ اور عوام کے مرکز پر ہونی چاہیے تاکہ ماحولیاتی انصاف قائم رہے، صاف توانائی نہ صرف آلودگی کم کرے گی بلکہ درآمدی ایندھن کے...
    مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علمائے کرام نے کہا کہ اگر کل ٹرمپ نے کشمیریوں کو غیر مسلح کرنے کا مطالبہ کیا، تو ہم کہاں کھڑے ہوں گے؟ آیت اللہ خامنہ ای کو دی جانے والی دھمکیوں پر امریکی سفیر کو طلب کر کے سخت احتجاج ریکارڈ کروایا جائے، نام نہاد ٹرمپ بورڈ آف پیس سے فوری لاتعلقی کا اعلان کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ ملتِ جعفریہ پاکستان نے حکومت پاکستان کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نہاد ’’بورڈ آف پیس‘‘ میں شمولیت کے فیصلے کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتے ہوئے اسے غیر آئینی، غیر قانونی، قومی مفادات کے منافی اور عوامی خواہشات کے سراسر خلاف قرار دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ملت جعفریہ...
    کراچی: بھارت نے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو ساف فٹسال چیمپئن شپ 2026 میں 1-5 سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے کامیابی کے ساتھ ہی دوسری پوزیشن حاصل کرلی، قومی فٹ سال ٹیم اپنے آخری میچ میں ناکامی کے بعد چوتھی پوزیشن پر چلی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کے تحت تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں منعقدہ ساف فٹسال چیمپین شپ میں پاکستان کو اپنے چھٹے اور آخری میچ میں روایتی حریف بھارت سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔  کھیل کے ابتدائی منٹ میں سبقت حاصل کرنے والے بھارت نے میچ کے آخری منٹ میں گول کر کے اپنی سبقت ثابت کی، پہلے ہاف کے اختتام پر مقابلہ 1-1 سے...
    فکری نشست سے خطاب میں چیئرمین ایم کیو ایم نے کہا کہ ایم کیو ایم کی مسلسل جدوجہد اور دباؤ کے نتیجے میں تاریخ میں پہلی بار دس سال مکمل ہونے سے قبل ہی مردم شماری کرائی گئی، جس میں کراچی کی آبادی میں 70 لاکھ نئے افراد کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جو ہماری سیاسی و آئینی کامیابی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ​متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے شعبہ گریجویٹ فورم کے زیر اہتمام ڈی ایچ اے فیز 7 میں "محفوظ کراچی: مسائل اور حل" کے عنوان سے ایک پروقار فکری نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر مرکزی رہنما نسرین جلیل، سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی سمیت ریٹائرڈ...
    بھارت اور جنوبی افریقا کے ٹاپ بالرز بھی پاکستانی نوجوان کھلاڑی خواجہ نافع کے گن گانے لگے۔ سوشل میڈیا پر بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے پاکستانی نوجوان کھلاڑی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ’خواجہ نافع ایسا کھلاڑی ہے جو ورلڈکپ میں قابل دید ہوگا‘۔ This KM Nafay is a player to keep an eye on this World Cup. #T20WorldCup2026 https://t.co/jQxfC7P0lF — Ashwin ???????? (@ashwinravi99) January 25, 2026 جنوبی افریقی اسپنر تبریز شمسی نے بھی خواجہ نافع  کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ممکنہ سرپرائز  پیکج قرار دیا ہے۔ تبریز شمسی کا کہنا تھا کہ انہوں نے گلوبل سپر لیگ کے دوران نافع کے ساتھ وقت گزارا ہے، وہ ایک محنتی، خوش اخلاق اور بڑے عزائم رکھنے...
    بورڈ آف پیس صرف غزہ تک محدود نہیں، بھارت میں تہلکہ مچا ہوا ہے، مشاہد حسین سید WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے ہمیں ایک پلیٹ فارم دیا ہے، بورڈ آف پیس صرف غزہ تک محدود نہیں۔بھارت کے یوم جمہوریہ پر پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پارلیمنٹ سروس میں یوم سیاہ کے نام سے سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے بھارت میں اس وقت بہت تہلکہ مچا ہوا ہے، بھارت بے چین ہے کہ پاکستان نے پیس آف بورڈ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔مشاہد حسین سید نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین وہ دو ریاستیں ہیں جو پاکستان کی پالیسی میں شامل ہیں، پاکستان 2026 میں...
    کراچی کے مرکزی کاروباری علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں 17 جنوری کو پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے سانحے کے بعد ریسکیو اور سرچ آپریشن اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے خطرناک حد تک مخدوش قرار دی جانے والی عمارت کو آج مکمل طور پر سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد 73 تک جا پہنچی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ گزشتہ نو سے دس روز کے دوران ملبے سے لاشوں اور انسانی باقیات کی تلاش کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے اور اب مزید لاشیں ملنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے صاف توانائی کی جانب منتقلی کو قومی ترجیح بنا لیا، آلودگی سے پاک توانائی جامع ترقی اور موسمیاتی اہداف کے لیے ناگزیر ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ممالک میں شامل ہے، حکومت کی پالیسی میں آلودگی سے پاک توانائی کو مرکزی حیثیت حاصل ہے، پاکستان نے 2030 تک 30 فیصد الیکٹرک گاڑیوں کا ہدف مقرر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شدید سموگ اور فضائی آلودگی عوامی صحت کے لیے بڑا چیلنج بن چکی ہے، فضائی آلودگی کے سماجی و معاشی اثرات تشویشناک ہیں، کم کاربن ترقی پاکستان کی قومی موسمیاتی پالیسی کا اہم ستون ہے، پاکستان کے...
    ویب ڈیسک: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ کی عمارت کو سیل کرنے کا عمل شروع ہوگیا، عمارت 9 روز قبل آتشزدگی سے شدید متاثر ہوئی تھی۔ آتشزدگی کے دوران گل پلازہ کا 40 فیصد منہدم ہوگیا تھا جبکہ عمارت کے بقیہ حصے کی حالت انتہائی مخدوش ہوچکی ہے۔ کے ایم سی کے عملے نے گل پلازہ کے اطراف لوہے کی شٹرنگ لگانے کے لیے کھڈے کرنا شروع کر دیے، عمارت کو پلاسٹک کی گرین جالی لگا کر بند کیا جائے گا۔ اولڈ ایسوسی ایٹس آف کنیرڈ سوسائٹی کے زیرِاہتمام کنیرڈ کالج میں ایمپاور ہر فیسٹیول دوسری جانب، ٹیکنیکل ٹیم بھی عمارت کا جائزہ لینے پہنچ گئی۔  سانحہ گل پلازہ میں اب تک جاں بحق افراد...
    کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ کی عمارت کو سیل کرنے کا عمل شروع ہوگیا، عمارت 9 روز قبل آتشزدگی سے شدید متاثر ہوئی تھی۔ آتشزدگی کے دوران گل پلازہ کا 40 فیصد منہدم ہوگیا تھا جبکہ عمارت کے بقیہ حصے کی حالت انتہائی مخدوش ہوچکی ہے۔ کے ایم سی کے عملے نے گل پلازہ کے اطراف لوہے کی شٹرنگ لگانے کے لیے کھڈے کرنا شروع کر دیے، عمارت کو پلاسٹک کی گرین جالی لگا کر بند کیا جائے گا۔ دوسری جانب، ٹیکنیکل ٹیم بھی عمارت کا جائزہ لینے پہنچ گئی۔ سانحہ گل پلازہ میں اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 73 تک پہنچ چکی ہے جبکہ 79 افراد اب بھی لاپتا ہیں۔ ایکسپریس نیوز...
    مزید ایک لاش کا ڈی این اے،متاثرہ عمارت کے ملبے سے انسانی باقیات نکلنے کا سلسلہ جاری دہلی کالونی کے 4 افراد کی نمازِ جنازہ ادا، دو تاحال لاپتا، متاثرہ خاندان شاپنگ کیلئے پلازہ گیا تھا (رپورٹ:افتخار چوہدری)سانحہ گل پلازہ میں ڈی این اے کے ذریعے مزید ایک لاش کی شناخت کرلی گئی، شناخت شدہ لاشوں کی تعداد 23 جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں ملبے سے انسانی باقیات نکلنے کا سلسلہ جاری ہے، آج مزید ایک لاش کی شناخت ڈی این اے کی مدد سی ہوئی ہے۔انچارچ شناخت پروجیکٹ سی پی ایل سی عامر حسن کے مطابق شناخت ہوئی لاش عبدالحسیب نامی شخص کی ہے، اب تک 23 لاشوں کی شناخت...
    بھارت کے سابق سیاستدان اور سینیٹر شانتہ چیتری نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو اندرونی خلفشار اور ناکام خارجہ پالیسی کے باعث عالمی سطح پر تنہائی کا شکار قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مودی حکومت کے بلند و بانگ دعوؤں کے برعکس بھارت اس وقت سنگین سیاسی، معاشی اور سفارتی مسائل میں گھرا ہوا ہے۔ شانتہ چیتری کے مطابق مودی کی سفارت کاری زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتی اور جھوٹے دعوؤں پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی معیشت، خارجہ پالیسی اور اسٹریٹجک حیثیت پر سنجیدہ سوالات اٹھ رہے ہیں، جبکہ بڑھتے ٹیکس، بیروزگاری اور مہنگائی نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ سابق سینیٹر نے کہا کہ امریکا کی...
    دنیا بھر میں آج صاف توانائی کا دن منایا جارہا ہے، پاکستان نے سال 2015 میں پیرس معاہدے میں صاف توانائی کو سال 2030 تک 60 فیصد تک پہنچانے کا وعدہ کیا تھا۔ صاف توانائی سے مراد ایسی توانائی ہے جو ماحول کو آلودہ کیے بغیر، گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج کیے بغیر اور قدرتی وسائل کو نقصان پہنچائے بغیر حاصل کی جائے۔ اس توانائی کے پائیدار ذرائع میں شمسی، ہوائی اور ہائیڈرو پاور پر مشتمل ہے پاکستان میں توانائی کے شعبہ کا زیادہ انحصار درآمدی ایندھن آئل، گیس اور کوئلہ پر ہے، جو ملکی زرمبادلہ اور گردشی قرضوں پر 2.6 ٹریلین روپے کا بوجھ ڈالتا ہے۔ پاکستان بھر میں صاف توانائی کے حصول کا سب سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    پشاور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ فیصلہ پر قوم کو اعتماد میں لیا گیا نہ ہی معاملہ وفاقی کابینہ میں زیرِ غور آیا، پچیس کروڑ عوام بھیڑ بکریاں نہیں کہ حکمران جو فیصلہ کریں قوم من و عن تسلیم کرلے۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کا ٹرمپ کے نام نہاد غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ کسی صورت قبول نہیں، فیصلہ پر قوم کو اعتماد میں لیا گیا نہ ہی معاملہ وفاقی کابینہ میں زیرِ غور آیا، پچیس کروڑ عوام بھیڑ بکریاں نہیں کہ حکمران جو فیصلہ کریں قوم من و عن تسلیم کرلے۔ مرکز الاسلامی پشاور میں جمعیت طلبہ عربیہ کے...
    کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سانحہ گل پلازہ میں ڈی این اے کے ذریعے مزید ایک لاش کی شناخت کرلی گئی۔ شناخت شدہ لاشوں کی تعداد 23 جبکہ جاں بحق افراد کی 73 ہوگئی۔  سانحہ گل پلازہ میں ملبے سے انسانی باقیات نکلنے کا سلسلہ جاری ہے، مزید ایک نعش کی شناخت ڈی این اے کی مدد سی ہوئی جو عبدالحسیب نامی شخص کی دریں اثنا گل پلازہ آتشزدگی میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی نمازِ جنازہ دہلی کالونی عید گاہ گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔ ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار، منعم ظفر، نجمی عالم سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔  2 بہنیں اور ایک بھائی کی نعشیں بھی تھیں۔ دہلی کالونی کے ایک ہی خاندان...
    لاہور، گوادر (خصوصی نامہ نگار، نوائے وقت رپورٹ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں‘ بلوچستان کے مسائل کا حل صوبہ کے نوجوان کو تعلیم، روزگار کی فراہمی میں ہے۔ایران سے سرحدی تجارت پر پابندی ختم کی جائے، لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوادر میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت بنو قابل تقریب سے خطاب کرتے کیا۔ ہزاروں بچوں اور بچیوں نے مفت آئی ٹی کورسز میں داخلے کیلئے امتحان دیا۔ امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے بھی خطاب کیا۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا نوجوانوں کو فنی تربیت اور بلاسود قرض کی فراہمی کا سلسلہ بھی شروع کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوادر( نمائندہ جسارت )امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا حل صوبہ کے نوجوان کو تعلیم، روزگار کی فراہمی میں ہے، ایران سے سرحدی تجارت پر پابندی ختم کی جائے، لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، آپریشن سے صوبہ کے مسائل ختم ہوں گے نہ ہی امن قائم ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوادر میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت بنو قابل تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔ ہزاروں بچوں اور بچیوں نے بنو قابل کے تحت مفت آئی ٹی کورسز میں داخلے کے لیے امتحان دیا۔ امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔ امیر جماعت اسلامی نے الخدمت فاؤنڈیشن...
    برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کی سخت تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے کردار سے متعلق اپنا مؤقف تبدیل کر لیا ہے۔ اپنے تازہ بیان میں صدر ٹرمپ نے برطانوی فوجیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں عظیم اور بہادر قرار دیا اور کہا کہ برطانیہ کے فوجی ہمیشہ امریکا کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں اپنی جانیں قربان کرنے والے 457 برطانوی فوجی غیر معمولی حوصلے اور بہادری کی علامت تھے اور وہ دنیا کے بہترین جنگجوؤں میں شامل ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اور برطانیہ کے درمیان یہ رشتہ ایسا ہے جو کبھی ٹوٹ نہیں سکتا۔ ان کے بقول، امریکا کے...
    کراچی : سانحہ گل پلازہ پر متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے شفاف تحقیقات، ڈی این اے اور فارنزک عمل کی تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ دہلی کالونی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گل پلازہ کا واقعہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ ایک قومی المیہ ہے، جس میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں اور اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ فاروق ستار کے مطابق ایک ہی خاندان کے چھ افراد اس سانحے میں جاں بحق ہوئے، جن میں سے چار کی شناخت ڈی این اے کے ذریعے ہو چکی ہے جبکہ دو افراد اب بھی لاپتا ہیں۔...
    پاکستان علما کونسل کا افغان حکومت کے نئے فوجداری ضابطے پر تشویش کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )پاکستان علما کونسل نے افغان حکومت کے احکامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریعت اسلامیہ کے نام پر معاشرے کو غلام اور آزاد میں تقسیم کرنا قابل تشویش ہے۔ پاکستان علما کونسل کے اعلامیہ کے مطابق افغان حکومت کے احکامات قرآن و سنت کے احکامات کے مطابق نہیں، یہ تقسیم قرآن وسنت کے احکامات کے خلاف ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ تقسیم ہندوانہ تعلیمات کے مشابہ ہے، افغان طالبان حکومت خود کو شرعی اسلامی حکومت قرار دیتی ہے، اسے ان امور پر اپنا موقف فوری طور پر دنیا...
    لکی مروت (نیوزڈیسک) علاقہ وانڈہ سیمو میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک نوجوان جاں بحق،سات کی حالت غیر ہو گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق متاثرہ افرادمیں چارخواتین،ایک بچی اوردو بچے شامل ہیں،تمام متاثرہ افراد کی حالت تشویشناک ہونے پرانہیں لکی مروت سے بنوں ریفر کر دیا گیا ہے۔ پولیس کےمطابق متاثرہ افرادکی حالت رات کےکھانے کےبعد اچانک خراب ہوئی،تاہم واقعےکا علم صبح کے وقت باقی اہلِ خانہ کو ہوا،پولیس نےواقعےکی تحقیقات کا آغاز کردیا ہےاور زہریلے کھانےکی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
    وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج نافذ کرنا ممکن نہیں، اسی وجہ سے انہیں نااہل کرانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ مزید پڑھیں: ایبٹ آباد، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے قافلے کو بلدیاتی نمائندوں نے روک لیا مینگورہ میں پاکستان تحریکِ انصاف کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ خود وادی تیراہ جائیں گے اور وہاں کے عوام کے ساتھ جرگہ کریں گے۔ سہیل آفریدی نے واضح کیا کہ صوبے کے عوام اپنے حقوق سے باخبر ہیں اور کسی بھی غیر جمہوری اقدام کو قبول نہیں کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو عام انتخابات کے 2 سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں ہڑتال...
    کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کا ڈی این اے ٹیسٹ اور فرانزک کہاں ہورہا ہے؟ ورثا، سیاسی، مذہبی جماعتوں اور تاجروں کو اعتماد میں لیا جائے۔ دہلی کالونی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ ایک المناک قومی سانحہ ہے جس میں 100 سے زیادہ قیمتی جانوں کا اور اربوں روپے کا نقصان ہوا، پورا ملک اس سانحہ پر سوگوار ہے ہر آنکھ اشک بار ہے، آج یہاں سے چار جنازے اٹھے ہیں جب کہ اس کالونی میں ایک ہی خاندان کے چھ...
    فائل فوٹو پاکستان علماء کونسل نے افغان حکومت کے احکامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریعت اسلامیہ کے نام پر معاشرے کو غلام اور آزاد میں تقسیم کرنا قابل تشویش ہے۔پاکستان علماء کونسل کے اعلامیہ کے مطابق افغان حکومت کے احکامات قرآن و سنت کے احکامات کے مطابق نہیں، یہ تقسیم کسی بھی صورت قرآن وسنت کے احکامات کے مطابق نہیں۔ طالبان کا نام نہاد دستور اسلامی تعلیمات کے منافی ہے، مبصرین کراچی مبصرین ڈاکٹر قمر چیمہ اور بریگیڈیئر مسعود... اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ تقسیم ہندوانہ تعلیمات کے مشابہ ہے، افغان طالبان حکومت خود کو شرعی اسلامی حکومت قرار دیتی ہے، اسے ان امور پر اپنا مؤقف فوری طور پر دنیا کے سامنے...
    پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات علی تاج نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام ایک بار پھر این ایف سی شیئر اور صوبائی حیثیت جیسے سنگین اور بنیادی آئینی معاملات پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کا تماشہ دیکھنے پر مجبور ہیں۔ دونوں شخصیات ان حساس قومی مسائل کو عوامی مفاد کے بجائے انتخابی فائدے کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابق ترجمان وزیر اعلیٰ علی تاج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حفیظ الرحمن اور امجد حسین ایڈووکیٹ این ایف سی معاملے پر انتخابی نورا کشی میں مصرف ہیں۔ حفیظ الرحمن اور امجد حسین ایڈووکیٹ کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف...
     شمالی سوڈان میں منعقدہ اقوامِ متحدہ (UN) کے میڈل پریڈ پاکستان کی تقریب کے دوران گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران کریم ایاز، راجہ عبد المجید اور مدثر ایوب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر پاکستان اور گلگت بلتستان کا نام روشن کیا۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران نے شمالی سوڈان میں اقوامِ متحدہ میڈل پریڈ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ تفصیلات کے مطابق شمالی سوڈان میں منعقدہ اقوامِ متحدہ (UN) کے میڈل پریڈ پاکستان کی تقریب کے دوران گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران کریم ایاز، راجہ عبد المجید اور مدثر ایوب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر پاکستان اور گلگت بلتستان کا نام روشن کیا۔ ان...
    طالبان حکومت میں افغانستان کی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، سابق وزیر خزانہ کا بڑا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز کابل:(آئی پی ایس) افغان طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان کی معیشت شدید بحران کا شکار ہو چکی ہے اور ماہرین مستقبل کو مزید تاریک قرار دے رہے ہیں۔ سابق افغان وزیر خزانہ انوار الحق احدی نے افغانستان انٹرنیشنل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں طالبان حکومت کے معاشی ترقی سے متعلق دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ انوار الحق احدی کے مطابق افغانستان میں سرمایہ کاری کے لیے نہ تو کوئی واضح قانونی فریم ورک موجود ہے اور نہ ہی ریاستی ادارے آزادانہ طور پر کام کر رہے...
    واشنگٹن میں فعال اور متوازن سفارتکاری کے نتیجے میں پاکستان نے امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات کو ایک نئی سطح پر پہنچا دیا ہے۔ بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں پاکستان کی سفارتی حکمتِ عملی کو سراہتے ہوئے لکھا ہے کہ اسلام آباد نے علاقائی کشیدگی اور عالمی سیاسی تبدیلیوں کو نہ صرف مؤثر انداز میں سنبھالا بلکہ انہیں اپنے قومی مفاد میں تبدیل کرنے میں بھی کامیابی حاصل کی۔ علاقائی تنازعات کو سفارتی موقع میں بدلنے کی حکمتِ عملی دی ڈپلومیٹ کے مطابق پاک بھارت کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کو بھارت کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد نئی دہلی اور واشنگٹن کے تعلقات جمود کا شکار...
    جانوروں کی دنیا میں بھی بعض معاشرے سخت آمریت کے تحت چلتے ہیں، جبکہ کچھ قدرتی طور پر برابری اور تعاون پر قائم ہیں۔ ماہرین کے مطابق ان سماجی ڈھانچوں سے انسان اپنے لیے اہم اسباق حاصل کر سکتا ہے۔ 1950 کی دہائی میں برطانیہ کے ماہرِ ماحولیات پیٹر کروکرافٹ نے چوہوں پر تحقیق کے دوران ایک چوہے ‘بل’ کا مشاہدہ کیا، جو اپنے ساتھیوں پر جارحانہ غلبہ حاصل کر کے ایک ظالم حکمران بن گیا۔ بل نے نہ صرف دوسرے چوہوں کو شکست دی بلکہ خوراک اور وسائل پر بھی مکمل کنٹرول قائم رکھا۔ کروکرافٹ نے بعد میں لکھا کہ چوہوں کے رویے دیکھ کر انہیں انسانی معاشروں کی جھلک نظر آئی۔ یہ بھی پڑھیے: لاہور چڑیا گھر میں...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مبینہ دہرے معیار پر سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی نے پاکستان کے دورے سے متعلق بھارتی سیکیورٹی تحفظات کو تو سنجیدگی سے لیا، مگر بنگلا دیش کے معاملے میں وہی رویہ اختیار نہیں کیا جا رہا۔ یہ بھی پڑھیے: آئی سی سی کا دوہرا معیار، بنگلہ دیش کا ساتھ دینے پر پاکستان کو تنہائی کی دھمکی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ عالمی کرکٹ کی حکمرانی تسلسل، انصاف اور برابری کی بنیاد پر ہونی چاہیے، لیکن امتیازی فیصلے نہ صرف اداروں کی ساکھ کو متاثر کرتے ہیں بلکہ کھیل کی اصل...
    لندن میں ہائی کمیشن سے روانگی کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ امید ہے بورڈ آف پیس کے بعد غزہ میں جلد امن قائم ہوگا اور فلسطینیوں کو عزت و وقار کے ساتھ اُن کے حقوق ملیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دی گئی جس پر کابینہ نے شمولیت کا اختیار دیا۔ لندن میں ہائی کمیشن سے روانگی کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی پھر اس معاملے کو کابینہ میں رکھا گیا تو کابینہ نے شمولیت کا اختیار دیا۔ انہوں نے کہا...
    امریکی ٹیرف پابندیوں کے بعد بھارت کی دعوٰی کردہ خودمختار خارجہ پالیسی پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ عالمی فورمز پر غیر جانبداری کا دعویٰ کرنے والا بھارت امریکی معاشی دباؤ کے سامنے پسپائی اختیار کرتا دکھائی دے رہا ہے، جس سے اس کی سفارتی حکمتِ عملی کی کمزوری نمایاں ہو گئی ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی ٹیرف پابندیوں کے بعد بھارت نے روسی تیل کی خریداری میں نمایاں کمی کی ہے۔ ان کے مطابق بھارتی ریفائنریوں کی جانب سے روسی تیل کی درآمد میں کمی امریکی پالیسی کی کامیابی ہے، جبکہ بھارت پر عائد 25 فیصد ٹیرف کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو چکے ہیں۔ امریکی وزیر خزانہ نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    افغان طالبان رجیم کی اقتدار میں واپسی کے بعد افغانستان کی معیشت بدترین زبوں حالی کا شکار ہو چکی ہے۔ ماہرین اور سابق حکومتی عہدیداران کے مطابق طالبان حکومت کی تمام تر توجہ ملکی معیشت کی بحالی کے بجائے جبر و استبداد، عسکریت پسندی اور دہشت گرد گروہوں کی پشت پناہی پر مرکوز ہے، جس کے باعث معاشی ترقی کے امکانات معدوم ہوتے جا رہے ہیں۔ افغانستان انٹرنیشنل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سابق افغان وزیر خزانہ انوار الحق احدی نے طالبان رجیم کے معاشی ترقی سے متعلق دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں سرمایہ کاری کے لیے ضروری قانونی اور انتظامی فریم ورک موجود ہی نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں...
    امریکا میں شدید برفانی طوفان کے باعث ٹیکساس سے شمال مشرقی ریاستوں تک فضائی نظام شدید متاثر ہو گیا ہے۔ ہفتے کے روز کم از کم 18 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی، جبکہ ہزاروں پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہوئیں۔ پولیٹیکو کے مطابق ہفتے اور اتوار کے دوران ملک بھر میں تقریباً 12 ہزار پروازیں منسوخ کی گئیں، جبکہ فلائٹ ایئر کے اعداد و شمار کے مطابق ہفتے کے روز امریکا کے اندر، امریکا آنے اور جانے والی 3,876 پروازیں منسوخ اور 2,783 تاخیر کا شکار ہوئیں۔ یہ بھی پڑھیے: امریکا میں شدید سرمائی طوفان، 10 ہزار پروازیں منسوخ، لاکھوں افراد متاثر ٹیکساس کے شہر ڈلاس کا ڈیلاس فورٹ ورتھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سب سے زیادہ متاثر...
    پشاور (نوائے وقت رپورٹ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کا ٹرمپ کے نام نہاد غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ کسی صورت قبول نہیں، فیصلہ پر قوم کو اعتماد میں لیا گیا نہ ہی معاملہ وفاقی کابینہ میں زیرِ غور آیا۔ پچیس کروڑ عوام بھیڑ بکریاں نہیں کہ حکمران جو فیصلہ کریں قوم من و عن تسلیم کرلے۔ مرکز الاسلامی پشاور میں جمعیت طلبہ عربیہ کے مرکزی سالانہ تین روزہ اجتماع ارکان و امیدواران سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے ایک دفعہ پھر زور دیا کہ اسلام آباد اور کابل مسائل کا حل مذاکرات سے نکالیں۔ خیبر پختونخوا اور ضم شدہ قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشن مسائل کا حل نہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ کی عمارت کا90فیصد حصہ کلیئر کرلیا گیا ہے، 82افراد تاحال لاپتا‘ اب تک71لاشیں اور انسانی باقیات اسپتال پہنچائی گئیں‘10سے 11افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کاخدشہ ‘20لاشوں کی شناخت ہوگئی13کی شناخت ڈی این اے کے ذریعے ہوئی‘ماہرین نے آگ کو سانحہ بلدیہ ٹاؤن سے مماثل قرار دے کر منصوبہ بندی سے جلانے کاخدشہ ظاہر کردیا‘آگ کا 11منٹ میں پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لینا مشکوک قرار‘ سانحے کا مقدمہ تھانہ نبی بخش میں سرکار کی مدعیت میں درج، آتش زنی، قتل بالسبب اور مجرمانہ غفلت کے تحت سنگین دفعات شامل‘ کارروائی کا آغاز؛ مالکان اور انتظامیہ کی گرفتاری کا امکان۔جبکہ ہولناک سانحے کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کا ٹرمپ کے نام نہاد غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ کسی صورت قبول نہیں، فیصلے پر قوم کو اعتماد میں لیا گیا نہ ہی معاملہ وفاقی کابینہ میں زیر غور آیا، 25 کروڑ عوام بھیڑ بکریاں نہیں کہ حکمران جو فیصلہ کریں قوم من و عن تسلیم کرلے۔مرکز الاسلامی پشاور میں جمعیت طلبہ عربیہ کے مرکزی سالانہ 3 روزہ اجتماع ارکان و امیدواران سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے ایک دفعہ پھر زور دیا کہ اسلام آباد اور کابل مسائل کا حل مذاکرات سے نکالیں ، خیبر پختوانخوا اور ضم شدہ قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشن مسائل کا حل نہیں، افغانستان...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے نیٹو سے متعلق بیان پر برطانیہ کی جانب سے امریکا پر کی جانے والی تنقید کو مسترد کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ درست کہتے ہیں، نیٹو کیلئے امریکا نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں، امریکا نے نیٹو کیلئے دیگر ممالک سے زیادہ کردار ادا کیا۔ خیال رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں نیٹو کے اتحادی ممالک پر تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ افغانستان میں طالبان کے خلاف جنگ کے دوران نیٹو کے غیر امریکی فوجی محاذِ جنگ سے کچھ پیچھے رہے اور وہ فرنٹ لائن پر نہیں تھے۔ امریکی صدر کے بیان پر...
    افغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچادی ، 61 ہلاک  اور 100 سے زائد  زخمی ہوگئے۔ عالمی خبرایجنسی کےمطابق افغان صوبے پروان، وردک،جنوبی قندھار، شمالی جوزجان ، فاریاب اور وسطی بامیان سمیت دیگر علاقوں میں بدھ سے برفباری اور بارش جاری ہے۔ افغانستان کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بتایا کہ حالیہ دنوں میں ہونے والی شدید برفباری اور بارشوں کے نتیجے میں ملک بھر میں 61 افراد ہلاک اور 110 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ کم از کم 458 مکانات مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہو گئے ہیں جبکہ شدید برفباری اور برفانی تودے گرنے کے خدشات کے باعث اہم شاہراہیں اور بین الصوبائی سڑکیں بند ہو چکی ہیں، لائیو اسٹاک کا بھی...
    پاکستان میں دہشت گردی کی وارداتیں نئی بات نہیں ہے، پاکستان کے دو صوبے خیبرپختونخوا اور بلوچستان دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار ہیں۔ اگلے روز بھی خیبرپختونخوا کے جنوبی شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکے میں امن کمیٹی کے سربراہ سمیت 5 افراد شہید ہو گئے جب کہ 10 شدید زخمی ہوئے ہیں۔  میڈیا کی اطلاعات کے مطابق زخمیوں میں سے بھی کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ میڈیا میں اس واقعے کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ قریشی موڑ میں مقامی امن کمیٹی کے ممبر نور حسن کے بھتیجے کی شادی تھی جس میں امن کمیٹی کے سربراہ عبد الوحید جگری سمیت کمیٹی کے دیگر ممبران...
    افغانستان کے مختلف علاقوں میں تین روز سے جاری شدید بارشوں اور برفباری نے موسم کو یخ بستہ بنا دیا جس نے ناقص حکومتی کارکردگی کے باعث خوفناک انسانی المیے کو جنم دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں گزشتہ تین روز میں کم از کم 61 افراد جان سے چلے گئے اور 110 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام نے مزیدجانی و مالی نقصان کی پیش گوئی بھی کی ہے کیوں کہ کئی علاقوں میں مسلسل بارشوں اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ بارشوں اور برفباری میں تقریباً 458 مکانات تباہ ہو گئے۔ درجنوں پالتو جانوروں کی ہلاکت کی بھی اطلاع ہے جب کہ کئی سو ہیکٹر پر کھڑی فصلیں بھی تباہ ہوگئیں۔ یہ اعداد و شمار افغانستان نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے بدھ...
    وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں اس امید کے ساتھ شامل ہوئے کہ غزہ میں امن قائم ہو گا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت ملی، کابینہ نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اختیار دیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ امید ہے کہ فلسطینیوں کو عزت اور وقار کے ساتھ ان کے حقوق ملیں گے اور غزہ کی تعمیرِ نو ہو گی۔ان کا کہنا ہے کہ ٹرمپ سے ملاقات میں پاک بھارت جنگ بندی میں کردار ادا کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا، جنگ رکنے سے جنوبی ایشیاء کے لاکھوں کی زندگیاں بچ...
    امریکا کے بڑے حصے میں شدید سرمائی طوفان کے باعث تقریباً 10 ہزار پروازیں منسوخ کردی گئیں، جبکہ برف، ژالہ باری اور خطرناک حد تک کم درجہ حرارت نے نظامِ زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔ طوفان کے نتیجے میں بجلی کی طویل بندش، سڑکوں پر شدید پھسلن اور سفری نظام درہم برہم ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:  شدید برفانی طوفان: امریکا میں ہزاروں پروازیں منسوخ، زمینی سفر بھی درہم برہم امریکا کی نیشنل ویدر سروس کے مطابق نیو میکسیکو سے نیو انگلینڈ تک تقریباً 14 کروڑ افراد، جو امریکا کی 40 فیصد سے زائد آبادی بنتے ہیں، سرمائی طوفان کی وارننگ کی زد میں ہیں۔ محکمہ موسمیات نے مشرقی ٹیکساس سے نارتھ کیرولائنا تک شدید...
    انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں موسمی شدت کے باعث آنے والی شدید بارش اور زمین کھسکنے کے حادثے نے انسانی جانوں اور بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں اب تک سات افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 82 افراد لاپتہ ہیں اور ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مقامی انتظامیہ نے متاثرہ علاقوں میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر رکھا ہے، امدادی ٹیمیں بارش اور خراب زمینی حالات کے باوجود متاثرہ مقامات پر پہنچ کر ملبے تلے دبے افراد کو تلاش کرنے میں مصروف ہیں، موسمی حالات کی شدت اور زمین کی نرمی کے باعث بچاؤ کی کارروائیاں پیچیدہ اور خطرناک...
    سوئیڈن نے بھی دیگر ممالک کی طرح افغان تارکین وطن کے بارے میں سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے انھیں ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئیڈن حکومت کی جانب سے افغان تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کا حکم دینے کی وجہ ان کے جرائم میں ملوث ہونا ہے۔ سوئیڈن نے خاص طور پر ان افغان شہریوں پر سخت مؤقف اپنایا ہے جو جرم میں ملوث پائے جاتے ہیں یا جن کی پناہ کی درخواستیں مسترد ہوچکی ہیں۔ سوئیڈن کے امیگریشن وزیر یوهان فورسّل نے بتایا کہ افغان شہریوں کے جرائم میں ملوث ہونے کے باعث اسائلم کے درجنوں کیسز مسترد ہوچکے ہیں۔ سوئیڈن کی سرکاری اداروں کے بقول 2024 میں جرائم اور نظام کے غلط استعمال کے باعث 2 ہزار 800 افغانیوں کے رہائش...
    پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلنس بل 2025 کثرتِ رائے سے منظور کر لیا گیا۔ اس قانون کا مقصد بیوی، بچوں، بزرگ افراد، معذور افراد، ٹرانس جینڈر اور ایک ساتھ رہنے والے افراد کو گھریلو تشدد اور ہر قسم کے استحصال سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔ واضح رہے کہ بل کے تحت بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا، گالی دینا، تعاقب کرنا، جذباتی اور نفسیاتی طور پر پریشان کرنا قابلِ سزا جرائم قرار دیے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پارلیمنٹ نے دانش اسکول اتھارٹی سمیت 3 اہم قوانین منظور کرلیے، اپوزیشن کا احتجاج رائیگاں سوشل میڈیا پر ڈومیسٹک وائلنس بل 2025 کے بعض نکات پر بحث جاری ہے، خصوصاً اس تاثر پر کہ قانون کے تحت...