2026-07-24@14:54:45 GMT
تلاش کی گنتی: 191

«اس تہوار»:

    چائنا فوکس: تہواروں کے سفر میں اضافے کے ساتھ روایتی ثقافت جگمگا اٹھی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز چین کی نو روزہ اسپرنگ فیسٹیول (چینی نئے سال) کی تعطیلات، جو 15 فروری کو شروع ہوئیں، آدھے سے زیادہ گزر جانے کے باوجود سفر کا جوش کم ہونے کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے۔ ملک بھر میں سیاح اُن مقامات کا رخ کر رہے ہیں جہاں جگمگاتے قمقمے، روایتی میلے اور رنگا رنگ لوک پریڈز تہوار کی خوشیاں بکھیر رہی ہیں۔ لوگ روایتی ثقافت کا بھرپور اور عملی تجربہ حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں۔ ٹرانسپورٹ حکام کے اندازے کے مطابق تعطیلات کے دوران یومیہ بین العلاقائی سفر کی تعداد ریکارڈ 299 ملین تک پہنچ سکتی ہے۔...
    چین کے اہم ترین روایتی تہواروں میں سے ایک بہار تہوار پاکستانی تاجروں کے لئے چینی منڈی تک رسائی حاصل کرنے کا ایک اہم موقع بن چکا ہے۔چین کے جنوب مغربی صوبے یون نان کے شہر کونمنگ میں بہار تہوار کے موضوع پر منعقدہ ایک تجارتی میلے سے متعدد پاکستانی تاجروں نے بھرپور فوائد حاصل کئے۔ مختلف اقسام کی اشیاء میں پاکستانی مصنوعات خاص طور پر توجہ کا مرکز بنیں اور چینی صارفین کی پسندیدگی حاصل کی۔گزشتہ 10 برسوں سے ایسے میلوں میں شرکت کرنے والے پاکستانی تاجر عدیل خان اس میلے میں لیدر جیکٹس جیسی چمڑے کی پاکستانی مصنوعات لے کر آئے۔ ان کی فروخت انتہائی شاندار رہی۔عدیل خان نے کہا کہ اس سال میں محسوس کر رہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) پاکستان امن کونسل سندھ، مرکزی علماء کونسل پاکستان سندھ کے صوبائی صدر، ملی یک جہتی کونسل صوبہ سندھ کے سینئر نائب صدر، مہتمم مدرسہ تعلیم القرآن، خطیب و امام جامع مسجد الخلیل بھٹائی آباد گلستان جوہر مولانا عبد الماجد فاروقی نے کہا ہے کہ مغربی تہذیب نے بہت سے بے ہودہ رسوم و رواج کو جنم دیا اور بدتہذیبی و بدکرداری کے نئے نئے طریقوں کو ایجاد کیا ہے جن میں سے ویلنٹائن نامی ڈے ایک بد تہذیبی تہوار بھی ہے جو 14فروری کو منایا جاتا ہے، اس دن کو یوم عاشقاں یا یوم ِ محبت کے نام سے منایا جاتا ہے اور تمام حدوں کو پامال کیا جاتا ہے بے حیائی اور بے شرمی...
     لاہور کے بعد صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بھی آج بسنت کا تہوار روایتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔انتظامیہ اور پولیس ہدایات جاری کی ہیں کہ شہری بسنت کو محفوظ اور پُرامن انداز میں منائیں، بسنت کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے مکمل اجتناب کیا جائے، بسنت کی تقریبات 13 سے 15 فروری تک جاری رہیں گی۔قبل ازیں لاہور میں 2 دہائیوں بعد بسنت کی تقریبات کی واپسی ہوئی تھی جس سے شہر بھر میں جوش و خروش کی فضا قائم رہی، زندہ دل لاہوریوں نے بڑی تعداد میں سڑکوں اور چھتوں پر جمع ہو کر پتنگ بازی کی۔
    ویب ڈیسک:  لاہور کے بعد صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بھی آج سے بسنت کا تہوار روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے شہریوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بسنت کو محفوظ اور پُرامن انداز میں منایا جائے اور ہوائی فائرنگ سے مکمل اجتناب کیا جائے۔ کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں 13 سے 15 فروری تک جاری رہنے والی تقریبات کے دوران پتنگ بازی، موسیقی اور مقامی ثقافتی سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی۔ شہر میں پتنگوں، ڈور اور بسنت سے متعلق اشیا کی فروخت میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث بازاروں میں غیر معمولی گہما گہمی ہے۔ دکانداروں کے مطابق گزشتہ چند روز میں...
    لاہور کے بعد صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بھی آج بسنت کا تہوار روایتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ انتظامیہ اور پولیس ہدایات جاری کی ہیں کہ شہری بسنت کو محفوظ اور پُرامن انداز میں منائیں، بسنت کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے مکمل اجتناب کیا جائے، بسنت کی تقریبات 13 سے 15 فروری تک جاری رہیں گی۔ قبل ازیں لاہور میں 2 دہائیوں بعد بسنت کی تقریبات کی واپسی ہوئی تھی جس سے شہر بھر میں جوش و خروش کی فضا قائم رہی، زندہ دل لاہوریوں نے بڑی تعداد میں سڑکوں اور چھتوں پر جمع ہو کر پتنگ بازی کی۔
    کوئٹہ: زندہ دلانِ لاہور میں بسنت 2026 کے رنگ جمانے کے بعد اب کوئٹہ بھی اس خوشگوار تہوار کا حصہ بننے جا رہا ہے۔بلوچستان کے دارالحکومت میں 13، 14 اور 15 فروری (جمعہ سے اتوار) تک تین روزہ بسنت میلہ منانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس پر شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔شہر بھر میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ بازاروں میں رنگ برنگی پتنگوں، مضبوط ڈور، پیلے لباس اور بسنت کی دیگر اشیا کی دھوم مچ گئی ہے۔گرد سنگھ روڈ، پرنس روڈ، علمدار روڈ، کاسی روڈ، سرکی روڈ، جان محمد روڈ، سبزل روڈ، نوا کلی، بروری روڈ، جیل روڈ، لیاقت بازار اور دیگر علاقوں میں خریداری کا سلسلہ جاری ہے، جہاں لوگ...
    بسنت برصغیر کی اُن چند روایات میں سے ایک ہے جو موسم ثقافت اور انسانی جذبات کو ایک ہی دھاگے میں پرو دیتی ہے۔ یہ صرف پتنگ اُڑانے کا دن نہیں، بلکہ رنگوں، خوشیوں اور اجتماعی مسرت کا ایسا تہوار ہے جو دلوں کو جوڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جب سردیوں کی دھند چھٹنے لگتی ہے، سرسوں کے کھیت زردی اوڑھ لیتے ہیں اور فضا میں ہلکی سی حدت آ جاتی ہے تو بسنت کی آمد کا اعلان خود موسم کرنے لگتا ہے۔ یہ اعلان کسی کیلنڈرکا محتاج نہیں، یہ دلوں میں خود بخود اتر جاتا ہے۔  بسنت کی سب سے بڑی خوبصورتی اس کا رنگ ہے۔ زرد رنگ جو زندگی امید اور نئی شروعات کی علامت ہے۔ چھتوں پر...
    ویب ڈیسک :رنگوں اور خوشبوؤں کا تہوار بسنت لاہور کے بعد  وادی کوئٹہ پہنچ گیا، بسنت منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، جہاں 13 سے 15 فروری تک پتنگ بازی اور ثقافتی سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔  بسنت کی تقریبات کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں منائی جائیں گی، جہاں پتنگ بازی، موسیقی اور مقامی ثقافتی رنگ نمایاں ہوں گے۔ شہر میں پہلے ہی پتنگوں، ڈور اور بسنت سے متعلق اشیا کی فروخت شروع ہو چکی ہے، جس سے بازاروں میں گہما گہمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار   دکانداروں کے مطابق گزشتہ چند روز میں پتنگوں کی فروخت میں واضح اضافہ ہوا ہے، جبکہ...
    ویب ڈیسک : رنگوں اور خوشبوؤں کا تہوار بسنت لاہور کے بعد اب وادی کوئٹہ میں بھی پہنچ گیا ہے۔ شہر میں بسنت منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور 13 سے 15 فروری تک پتنگ بازی اور ثقافتی سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔ بسنت کی تقریبات کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں منعقد ہوں گی، جہاں پتنگ بازی، موسیقی اور مقامی ثقافتی رنگ نمایاں ہوں گے۔ شہر میں پہلے ہی پتنگوں، ڈور اور بسنت سے متعلق اشیا کی فروخت شروع ہو چکی ہے، جس کے باعث بازاروں میں گہما گہمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار دکانداروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند روز میں...
    چھ، سات اور آٹھ فروری کو بسنت کا تہوار لاہور میں پورے جوش و خروش سے منایا گیا۔ دن بھر ٹیلی وژن کے تمام چینلزنے بھی بسنت کے تہوار پر نت نئے پروگرام پیش کیے اور شہریوں کی خوشی کو دوبالا کرنے کی بھرپور کوشش کی۔ لاہور میں شہریوں کی خوشی دیدنی تھی کہ پچیس برس کے بعد بسنت منائی جا رہی ہے۔ جب بھی بسنت منائی جاتی یا پتنگ بازی ہوتی ہے ، آسمان پر رونق بڑھاتی پتنگوں کے علاوہ بجلی کے تاروں اور درختوں کے ساتھ الجھ کر لٹکی ہوئی پتنگیں بھی نظر آتی ہیں۔بسنت کے اس موقع پر لوگ زبانی، سوشل میڈیا پر اور ٹیلی وژن کے اشتہارات میں بھی وزیر اعلی لاہور کا شکریہ ادا کرتے...
    لاہور : آل پاکستان کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کا بسنت پر 20 ارب روپے کا کاروبار ہونے کا دعویٰ۔ آل پاکستان کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے دعویٰ کیا ہے کہ بسنت کے موقع پر صوبہ پنجاب میں 20 ارب روپے سے زائد کا کاروبار ہوا جس سے صوبائی معیشت کو نمایاں فائدہ پہنچا۔  بسنت کے کامیاب انعقاد کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے  پیٹرن ان چیف عقیل ملک اوردیگر نمائندوں کا کہنا تھا کہ بسنت کے دوران صرف پتنگ اور ڈور کا کاروبار ہی تین ارب روپے سے زائد رہا ۔ بانس، کاغذ، مزدوری اور دیگر متعلقہ شعبوں سے وابستہ افراد نے بھی بھرپور روزگار حاصل کیا۔انہوں نے کہا کہ بانس فروش ہو یا...
    لاہور میں بسنت کا 3 روزہ تہوار رنگوں اور پتنگوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ شہر بھر میں لوگوں نے جوش و خروش کے ساتھ اس تہوار میں حصہ لیا۔بسنت کی آخری رات شہری پوری رات رقص کرتے رہے۔ شہریوں نے اگلے سال بھی بسنت منانے کی امید ظاہر کی اور تہوار کے کامیاب انعقاد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ بسنت کے اختتامی لمحات میں ایک شہری نے بسنت کا گیت بھی گایا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں بسنت پتنگ تہوار لاہور
    لاہور کی گلیوں اور چھتوں کو دیکھ کر ہی محسوس ہوتا ہے کہ بسنت واپس آ گئی ہے۔ کہیں بجلی کی تاروں کے اوپر پتنگیں اڑ رہی ہیں، کہیں دور ڈھول کی تھاپ سنائی دے رہی ہے، اور اندرون شہر کی تنگ گلیوں میں نظر اٹھائیں تو رنگین پتنگیں آسمان پر جھولتی اور بلند پرواز کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ جیسے ہی سورج شہر کی فضا میں نمودار ہوتا ہے، ہر چھت پر خاندان اور دوست ہنس ہنس کر پتنگیں اڑاتے، شور مچاتے اور آسمان میں پتنگوں کے کھیل کا مشاہدہ کرتے نظر آتے ہیں۔ یہ تہوار تقریباً دو دہائیوں بعد لوٹا ہے۔ بسنت بہار کے آغاز کی علامت ہے، لیکن 2007 میں اس پر پابندی لگ گئی تھی کیونکہ تیز...
    برطانیہ کی پاکستان میں ہائی کمشنر جین میریٹ نے لاہور میں بسنت کے تہوار میں شرکت کی اور مقامی ثقافت سے اپنی وابستگی کا اظہار کیا۔ پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے لاہور میں بسنت کے موقع پر ہونے والی تقریبات میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے رنگ برنگی پتنگیں دیکھیں اور تہوار کی خوشیوں میں اہلِ لاہور کے ساتھ شریک ہوئیں۔ لاہور میں پی ٹی آئی کی کال پر پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال ناکام، شہر بھر میں بازار معمول کے مطابق کھلے جبکہ ٹرانسپورٹ رواں دواں ہے۔ pic.twitter.com/nZuqCKZhiT — WE News (@WENewsPk) February 8, 2026 جین میریٹ نے بسنت کو پنجاب کی ثقافت کا خوبصورت اظہار قرار دیتے ہوئے کہا کہ...
    گلوکار شہزاد رائے، کرکٹر حارث رؤف اور دیگر کھلاڑیوں نے بسنت لاہور کے علاقے گلبرگ میں بھرپور انداز میں منائی۔ شہزاد رائے نے نجی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بسنت کا تہوار معاشرے کو قریب لانے اور لوگوں میں خوشیوں کے لمحات بانٹنے کا ذریعہ بنتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ایسے روایتی میلے اور تہوار ہمیں دوبارہ زندہ کرنے چاہئیں تاکہ معاشرتی تعلقات مضبوط ہوں۔ شہزاد رائے نے یہ بھی کہا کہ بسنت کے دوران عوام نے خود ہی قواعد و ضوابط کی پیروی کی، جس پر انہیں خوشی ہوئی، اور یہ ثابت ہوا کہ پاکستان ایک زندہ قوم ہے جو خوشیوں کو مل کر مناتی ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-8-2 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حکومت پنجاب کا مشرکانہ ہندوانہ تہوار ’بسنت‘ کو بحال کرنا انتہائی شرم ناک ہے۔ بسنت جیسے لغو تہواروں کی ترویج ہمارے معاشرتی نظام پر سوشل انجینئرنگ ایجنڈا کے تحت ایک خوف ناک حملہ ہے۔ عوام الناس بسنت کا مکمل بائیکاٹ کریں اور حکومتِ پنجاب ایسی ہندوانہ مشرکانہ خرافات سے گریز کرے۔ اِن خیالات کا اظہار تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے کم و بیش 8 لاکھ فوج تعینات کر رکھی ہے اور اسرائیلی ماڈل کی تقلید میں کشمیری مسلمانوں کی مسلسل نسل کُشی کر رہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ یومِ یکجہتی کشمیر...
    لاہور: لاہور میں بسنت کی بحالی کے بعد غیر ملکی سیاح بھی اس تہوار میں بھرپور دلچسپی لے رہے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں مقیم غیر ملکی شہریوں اور سیاحوں نے گھروں کی چھتوں، ہوٹلوں اور مخصوص ثقافتی مقامات پر بسنت منائی۔ غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد نے اندرون شہر، شاہی قلعہ کے اطراف، بادشاہی مسجد کے نزدیک علاقوں، گلبرگ اور ڈیفنس میں بسنت کے رنگ دیکھے اور مقامی لوگوں کے ساتھ پتنگ بازی کی۔ کیتھڈرل چرچ لاہور کی گراؤنڈ میں بسنت منانے والے ڈیوڈ کا کہنا تھا وہ اپنے ملک میں بسنت مناتے ہیں لیکن پاکستان میں پہلی بار بسنت منارہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی فیملی سمیت یہاں آئے ہیں، بسنت ایک...
    لاہور میں لگ بھگ 25 برس بعد بسنت کے تہوار کی واپسی نے شہر کو ایک بار پھر رنگوں اور خوشیوں سے بھر دیا ہے۔ عام شہریوں کے ساتھ ساتھ قومی سطح کے کھلاڑی بھی پتنگ بازی کے جوش میں کسی سے پیچھے نہیں رہے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور میں بسنت کے تہوار پر تاریخی جشن پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی اہلیہ اور دوستوں کے ہمراہ گزشتہ شب پتنگ اُڑانے کے لیے چھت پر نظر آئے۔ حسن علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی سرگرمی کی اسٹوری شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔ اس کے علاوہ حسن علی کے ایک قریبی دوست نے بھی ان کی پتنگ بازی کی ویڈیو انسٹاگرام...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    لاہور ہمیشہ سے تہذیب، رنگ اور روایتوں کا شہر رہا ہے۔ یہاں کے موسم بدلتے ہیں تو صرف فضا نہیں بدلتی، رویّے، میلوں ٹھیلوں اور خوشیوں کے اظہار کے انداز بھی بدل جاتے ہیں۔ وقت کے ساتھ روایات نے بھی نئی شکلیں اختیار کیں کچھ نے حسن بڑھایا اور کچھ نے سوالات کو جنم دیا۔ 6  فروری کو پورے 20 برس بعد، زندہ دلانِ لاہور کے لیے بسنت کا تہوار ایک بار پھر لوٹ آیا۔ وہی پیلا رنگ، وہی چھتوں کی رونق، وہی گلیوں میں چہل پہل پورا شہر اس طرح سجا جیسے ہر سمت عید کا سماں ہو۔ حکومتی احکامات کے تحت تیاریوں نے شہر کو پھر سے زندگی بخش دی اور ایک طویل خاموشی کے بعد لاہور نے...
    سٹی42: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں بسنت کی بحالی اور 25 سال بعد آسمان پر پتنگوں کی واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بسنت کا جشن ذمہ داری کے ساتھ منائیں اور حفاظتی ایس او پیز پر مکمل عمل کریں تاکہ یہ تہوار سب کے لیے محفوظ ثابت ہو۔ بسنت کے آغاز پر وزیراعلیٰ پنجاب نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر اپنی بسنت منانے کی ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے پتنگیں اڑاتے ہوئے جشن کی خوشی کو دکھایا۔ انہوں نے کہا کہ بسنت کے اس جشن میں ہر فرد کو اپنی ذمہ داری کا احساس رکھنا ہوگا اور حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی نہیں کرنی چاہیے۔...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بسنت خوبصورت تہوار ہے،دھاتی ڈور کی وجہ سے بسنت پر پابندی لگائی گئی تھی،ہم نے محفوظ بسنت کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات کئے ہیں،لاہور میں موٹر سائیکلوں پر 10لاکھ کے قریب سیفی راڈز لگائے گئے ہیں،بسنت کے 3دن پبلک ٹرانسپورٹ فری کردی ہے،میٹرو، اورنج لائن اور بسوں پرسفر فری ہوگا تاکہ لوگ بائیک استعمال نہ کریں۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عظمیٰ بخاری کاکہناتھا کہ ایک ارب24کروڑ سے زائد کی پتنگیں اورڈور فروخت ہو چکی ہے،بسنت کی وجہ سے پوری دنیا سے لوگ لاہور آ رہے ہیں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت قوانین بنائے ہیں،کوشش ہے لوگوں کو پریشانی اور مایوسی کے...
    لاہور ایک بار پھر بسنت کے رنگوں میں ڈوب گیا، جمعہ کی رات جیسے ہی گھڑی نے 12 بجائے 3 روزہ بسنت کے تہوار کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ شہر کی فضا رنگ برنگی پتنگوں، ڈھول کی تھاپ اور ’بوکاٹا‘ کی صداؤں سے گونج اٹھی جبکہ شہریوں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ اس روایتی تہوار کا استقبال کیا۔ بسنت کے موقع پر عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا۔ بچوں، نوجوانوں اور بزرگوں سمیت ہر عمر کے افراد تہوار مناتے نظر آئے۔ شہر کی بیشتر چھتیں روشنیوں سے جگمگا اٹھیں، موسیقی اور گیتوں کی گونج دیر تک سنائی دیتی رہی جبکہ کئی مقامات پر لوگ ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کرتے رہے۔ Lahore ❤️#Basant pic.twitter.com/gKXuKPPH2O — Hanan...
    لاہور: صوبائی دارالحکومت آج سخت حفاظتی انتظامات میں 3 روزہ ہائی رسک بسنت کیلیے تیار ہے۔ پنجاب اور دنیا بھر سے  پتنگ باز پاکستانی شائقین لاہور پہنچے ہیں۔  2007 میں  بسنت  پر پابندی عائد کی گئی تاہم  یکے بعد دیگرے حکومتیںاور حکام  خونی ڈور کے باعث  بڑھتے  ہوئی ہلاکتو ں پر تہوار بحال کرنے کے فیصلے سے ہٹ گئے۔ یوں لاہوریوں کیلیے پتنگ بازی کی ایک عمدہ روایت سے کھلواڑ ہوتا رہا تاہم وزیر اعلی مریم نواز  نے سیاسی مجبوریوں  سے بے نیاز ہو کر  بسنت کا تہوار بحال کیا۔ محکمہ داخلہ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ آرڈیننس سے لے کر احکامات کی حد تک انسانی جانوں کو لاحق خطرات  کم کرنے کے...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں بسنت لاہور کی چھتیں
    وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اگر عوام بسنت کے تہوار کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے طے قوائط و ضوابط  پر ہر صورت میں عمل کرنا ہوگا۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بسنت ایک خوش رنگ اور ثقافتی تہوار ہے، تاہم ماضی میں دھاتی ڈور کے استعمال کے باعث اسے ممنوع قرار دیا گیا تھا۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ حکومت نے محفوظ بسنت کے انعقاد کے لیے جامع اقدامات کیے ہیں، مگر چند افراد کی لاپروائی کے باعث ماضی میں کروڑوں لوگ اس تہوار کی خوشیوں سے محروم ہو گئے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے موٹرسائیکلوں پر تقریباً 10 لاکھ...
    حکومت پنجاب نے لاہور میں 3 روزہ بسنت کی تقریبات کا آغاز ہونے سے پہلے اس تہوار کے لیے خصوصی گانا ریلیز کیا ہے۔ پنجاب کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کی جانب سے گلوکار بلال سعید کی آواز میں بسنت کے تہوار کی مناسبت سے نیا گانا ’پھر آئی بسنت‘ریلیز کیا گیا ہے۔ اس گانے کی میوزک ویڈیو میں ماڈل اور اداکار نبیل زبیری کے ساتھ فوڈ بلاگر علی رحمٰن بھی نظر آ رہے ہیں اور اس کی شوٹنگ لاہور کے تاریخی مقامات پر کی گئی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Alhamra (Lahore Arts Council) (@alhamralac) واضح رہے کہ بسنت کا 3 روزہ تہوار 6 فروری کو لاہور میں شروع ہونے والا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملکی حالات کے تناظر میں پنجاب میں بسنت کے جشن کا اہتمام ایک مجرمانہ اقدام سمجھا جائے گا کیونکہ یہ تو واضح ہو گیا ہے کہ بلوچستان میں 200 سے زیادہ لوگوں کی جان گئی ہے اور نو سے زیادہ اضلاع میں دہشت گردی کے واقعات کو زیادہ دن نہیں گزرے۔ پنجاب حکومت بسنت کے نام پر ناچ گانوںکے ساتھ پتنگ اُڑانے کا جشن منا رہی ہے۔ ایسے موقع پر جشن کا اہتمام بلوچستان کے عوام کو کیا پیغام دے گا کہ بلوچستان میں ماتم بپا ہے اور پنجاب میں جشن منایا جا رہا ہے؟ قومی یکجہتی کے بجائے صوبائی تقسیم کو فروغ مل رہا ہے، جو ملکی سلامتی کے لیے خطرناک ہے۔ پاکستان ایک اسلامی فلاحی...
    ویب ڈیسک:  بسنت کے تہوار کے موقع پر دہلی گیٹ اور اندرونِ شہر کی چھتیں لوگوں کے جشن منانے کی جگہ بن گئی ہیں۔ شہر کی معروف تاریخی عمارات کی چھتیں بسنت کے استقبال کیلئے سجائی جا رہی ہیں، جس کی وجہ سے چھتوں کے کرایے بھی غیر معمولی حد تک بڑھ گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق دو سے تین مرلے کی چھت کا کرایہ اب تین لاکھ روپے تک پہنچ گیا ہے، جبکہ پانچ مرلے کی چھت کے کرایے 5 سے 7 لاکھ روپے تک مقرر کیے گئے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کئی سال بعد بسنت کا تہوار واپس آیا ہے، اس لیے وہ اسے بھرپور انداز میں منانا چاہتے ہیں اور بسنت کو کسی صورت ضائع...
    موسمیاتی تبدیلیوں نے جہاں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، وہیں پاکستان بھی اس بدلتے موسم کی شدت کو محسوس کر رہا ہے۔ ہمارے بچپن میں مارچ کے اختتام تک بارشیں اپنا پورا جوبن دکھاتی تھیں،آسمان بار بار برستا تھا اور موسم میں ایک خاص تازگی محسوس ہوتی تھی مگر وقت کے ساتھ ساتھ یہ بارشیں کم ہوتی چلی گئیں۔ اس سال تو یوں محسوس ہوا جیسے بارش ہم سے روٹھ ہی گئی ہو اور جو چند بوندیں برسیں بھی، وہ موسم کے مزاج میں کوئی نمایاں تبدیلی پیدا نہ کر سکیں۔ لاہور جو کبھی خون جما دینے والی سردی کے لیے مشہور ہوا کرتا تھا، اس بار سموگ اور دھند کی موٹی چادر میں ہی لپٹا...
    مریم نواز (فائل فوٹو)۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور اور پنجاب بھر کے شہری 7 فروری کو لبرٹی چوک آئیں۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ شہری لبرٹی چوک میں ہمارے ساتھ بسنت کا تہوار منائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کے تہوار سے متعلق گانا ’گڈی لہور دی اڈی‘ بھی شیئر کیا۔واضح رہے کہ لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت کا تہوار منایا جا رہا ہے، جس کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ 
      لاہور: (نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے بسنت سے متعلق قواعد و ضوابط طے کر دیے ہیں، جن کے تحت شہریوں کی حفاظت اور تہوار کے محفوظ انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا، یہ بات عظمیٰ بخاری نے کہی۔ انہوں نے بتایا کہ ٹریفک پولیس نے دس لاکھ سیفی راڈز مفت موٹرسائیکلوں پر لگائے ہیں اور حکومت احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز کے بارے میں مسلسل آگاہی مہم چلا رہی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروارہی ہیں اور ڈور کے پنے، ہر پتنگ اور گڈے پر خصوصی کیو آر کوڈ چسپاں ہیں۔ انتظامیہ کے پاس ڈور اور پتنگیں فروخت کرنے والوں اور خریدنے والوں کا مکمل ڈیٹا بھی ہوگا۔ عظمیٰ بخاری نے کہا...
    عظمیٰ بخاری— فائل فوٹو  وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے بسنت سے متعلق کوئی ایونٹ کینسل نہیں کیا۔عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومتی سطح پر بسنت منانے کا کوئی پلان فائنل نہیں تھا، بسنت منانے کی اجازت صرف عوام کو دی گئی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت بسنت اس لیے منانے دے رہی ہے تاکہ لوگ اپنے گھروں کی چھت پر یہ تہوار منائیں، ہر چھت بسنت کے تہوار کو منائے گی۔وزیرِ اطلاعات پنجاب نے کہا کہ حکومت کا کام صرف ایس او پیز پر عمل درآمد کروانا ہے، حکومت بسنت کو محفوظ بنانا چاہتی ہے تاکہ لوگ اس خوبصورت تہوار کو انجوائے کریں۔
    سٹی42: پنجاب حکومت نے بسنت کے موقع پر مرکزی سرکاری تقریب منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ تقریب 6 فروری کو شاہی قلعہ لاہور کے دیوانِ عام میں منعقد ہونا تھی، جس میں حکومتی شخصیات اور غیر ملکی سفارتکاروں کی شرکت متوقع تھی۔ ذرائع کے مطابق امن و امان کی صورتحال اور ایس او پیز پر مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے میگا ایونٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تاہم یہ تجویز زیر غور رہی کہ اعلیٰ شخصیات تہوار کا علامتی افتتاح کریں اور الگ سے بسنت منائیں۔ بھاٹی گیٹ مین ہول حادثہ: ماں بیٹی کی موت کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی بسنت کی نگرانی کے لیے سیف سٹی ہیڈکوارٹر اور...
    اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ ان کا بسنت کے ساتھ ایک رومانس اور صدیوں پرانا رشتہ ہے اور یہ تہوار لاہور اور پنجاب کی تہذیبی اساس کی علامت ہے۔ بسنت کے تہوار کے موقع پر پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ بسنت کی رونق اور خوشی ان کے دل کو لبھاتی ہے۔ تاہم غیر محتاط رویوں اور خطرناک سرگرمیوں سے انہیں شدید خدشات لاحق رہتے ہیں، خصوصاً ایسی ڈوروں کے استعمال سے جو انسانی جانوں کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور میں بسنت کا جوش، پتنگوں اور ڈور کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ان کا کہنا تھا کہ اگر خدا نخواستہ...
    لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ پتنگ بازی کے شوقین افراد کے لیے چھتیں کرائے پر حاصل کرنا مشکل ہوگیا ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ اندرون شہر میں چھتوں کا کرایہ 10 لاکھ روپے تک پہنچ چکا ہے۔ شہریوں کے مطابق جو چھتیں وہ صرف 2 دن کے تہوار کے لیے لینا چاہتے ہیں، ان کا کرایہ بھی لاکھوں روپے مانگا جا رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بسنت ایک تہوار ہے اور اسے منایا جانا چاہیے۔ تفصیلات عارف ملک کی اس رپورٹ میں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن...
    ڈور پتنگ اور گڈے کے ریٹ مقرر نہ ہونے کی وجہ سے اس بار درمیانے اور غریب افراد بسنت منانے سے محروم رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں دو پیس ڈور کا پناہ 6000 سے 7000 تک فروخت ہونے لگا ہے۔جبکہ تاوا گڈا 300 تک اور ڈیڈ تاوا گڈآ 500 سے 600 تک فروخت ہونے لگا ہے۔ دوسری جانب پتنگ ایک ہزار سے پندرہ سو تک فروخت ہونے لگی۔ موچی گیٹ باغبانپورہ سمیت دیگر جگہوں پر رات خریداروں کا رش دیکھنے میں آیا۔ خریداروں کے رش کے باعث دکانداروں نے پتنگ ڈور اور گڈوں کے منہ مانگے دام وصول کرنا شروع کر دیے۔ ڈور اور پتنگ گڈوں کی زائد قیمتیں ہونے کی وجہ سے شہری پریشان ہیں۔ شہریوں کا...
    بسنت کے موقع پر پتنگوں پر تصاویر چھاپنے اور گانوں پر پابندی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقررکردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس کو 2 فروری کو سماعت کے لیے مقرر کرکے کاز لسٹ جاری کردی۔ پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی شیخ امتیاز کی درخواست پرجسٹس ملک اویس خالد کیس کی سماعت کریں گے،عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر رکھا ہے۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیارکیاہے کہ پتنگ کے تہوار پر کسی بھی لیڈر کی تصویر پتنگ پر چھاپنے پر پابندی عائد کی گئی ،گانوں پربھی پابندی عائد کی گئی جن میں ’’نک دا کوکا ‘‘بھی شامل ہے ،جو فحش گانا ہے نہ کوئی سیاسی...
    کئی دہائیوں تک لاہور میں بسنت کے دنوں میں چھتوں سے گرنا یا سڑکوں پر پتنگیں لوٹتے ہوئے نوجوانوں اور بچوں کے ساتھ حادثات سنتے دیکھتے رہے ہیں۔ دھاگے سے تیا رہونےوالی ڈور نے کیمیکل اور دھاتی تار جیسے خطرناک ہتھیار کا روپ دھار لیا، جس نے لاتعداد معصوم جانیں لے لیں۔ پھر بسنت کے تاریخی تہوار پر پابندی کی آوازیں زور پکڑنے لگیں۔ آخرکار سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے ازخود نوٹس لے کر بسنت منانے پر پابندی کے احکامات جاری کردئے۔ اس طرح بسنت تاریخ کے صفحات میں گم ہوگئی۔ اگرچہ بسا اوقات بسنت منانے کی مختلف تجاویز سامنے آتی رہیں، جیسے لاہور کے اطراف میں کھلے میدانوں میں پتنگیں اڑانے اور پیچ لگانے کی محدود اجازت ملنی...
    حکومت پنجاب نے بسنت عمیت ہارس اینڈ کیٹل شو، میلہ چراغاں، بسنت اور مختلف مذہبی تہواروں کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد پنجاب کو سب کے لیے کھلا اور شمولیتی صوبہ بنانا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے ویڈیو پیغام میں ہے کہ بسنت کو ایک 800 پرانا تہوار ہے جو پچھلے کئی سالوں سے نہیں منایا گیا، بسنت بہار کی آمد اور نئی شروعات کی علامت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا کہ حکومت پہلی بار سرکاری سطح پر بسنت کا انعقاد کرے گی، جو 6، 7 اور 8 فروری کو منعقد ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: محفوظ بسنت کا عزم: مریم نواز کا موٹر سائیکل سواروں کو سیفٹی راڈز مفت فراہم کرنے کا اعلان...
    علی رامے: بسنت تہوار کی سرکاری تقریبات کو ایک مربوط اور منفرد شناخت دینے کیلئے آفیشل لوگو تیار کر لیا گیا ہے۔ لوگو میں قلعہ لاہور، رنگ برنگی پتنگیں اور پنجابی ثقافت کی نمایاں جھلک شامل کی گئی ہے جو بسنت کی روایتی اور تہذیبی پہچان کو اجاگر کرتی ہے۔ لوگو کے ڈیزائن میں ڈھول، پھول اور شوخ رنگوں کا حسین امتزاج رکھا گیا ہے، جبکہ اطراف میں ثقافتی ساز اور پنجابی ثقافت کے کردار نمایاں ہوں گے۔ نچلے حصے اور کناروں پر روایتی پنجابی عناصر کو شامل کر کے بسنت کے رنگا رنگ ماحول کو ایک فریم میں سمو دیا گیا ہے۔ مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی حکام کے مطابق...
    کابینہ سیکرٹریٹ نے سال 2026 کیلئے عام تعطیلات کا اعلان کیا ہے، کابینہ ڈویژن نے قومی، اسلامی اور اقلیتوں کے تہواروں پر عام تعطیلات کا شیڈول جاری کیا ہے۔ شیڈول کے مطابق سال کی پہلی تعطیل یوم کشمیر پر 5 فروری بروز جمعرات کو ہوگی، اس کے بعد یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ بروز پیر کو چھٹی ہوگی۔ عید الفطر پر 21، 22 اور 23 مارچ، یکم مئی کو مزدوروں کے عالمی دن پر اور 28 مئی کو یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل ہوگی، اس کے بعد عیدالاضحیٰ کے موقع پر 27، 28 اور 29 مئی کو عام تعطیل ہوگی جبکہ 9 اور 10 محرم (یعنی 24 اور 25 جون) کو بھی چھٹی ہوگی۔ پاکستان کے...
    لاہور میں بسنت کی تیاریاں زوروں پر ہیں جس میں شرکت کے لیے بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی وطن پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ’محفوظ بسنت‘: لاہور میں سخت ضوابط کے ساتھ 3 روزہ تہوار کی تیاریاں مکمل امریکا کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے بانی عدنان منور کے مطابق لاہور کی فضا جلد ہی رنگ برنگی پتنگوں اور لوگوں کی خوشیوں سے سج جائے گی۔ مزید پڑھیے: پنجاب میں بسنت پر پتنگ بازی کی مشروط اجازت: پابندیوں کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا فیصلہ عدنان منور نے بسنت منانے کی اجازت دینے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایک طویل عرصے بعد اس تہوار کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا۔ تفصیل جانیے...
    پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں موسم بہار کے روایتی تہوار بسنت کو محفوظ اور منظم انداز میں منانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے جامع ضوابط جاری کردیے ہیں۔ بسنت 6، 7 اور 8 فروری کو منائی جائے گی، جبکہ اس دوران امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ رہے گی۔ مزید پڑھیں: پنجاب حکومت نے بسنت کو محفوظ بنانے کے لیے اہم فیصلہ کرلیا انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے اٹھائے جا رہے ہیں، تاکہ ماضی کی تلخ یادوں سے سبق سیکھتے ہوئے تہوار کو پُرامن بنایا جا سکے۔ بسنت جو پنجاب کی ثقافت کا اہم حصہ ہے، روایتی طور پر پتنگ بازی کے ذریعے...
    فائل فوٹو بشپ فریڈرک جون کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہماری برادری پر تہوار کے موقع پر مظالم ڈھائے گئے، میں حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور بھارتی حکومت کے اقدامات پر اظہار مذمت کرتا ہوں۔کراچی میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری کو جس طرح ہندوستان میں تنگ کیا جاتا ہے اس حوالے سے احتجاج ریکارڈ کرتا ہوں۔بشپ فریڈرک جون کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرسمس پر سیکیورٹی اداروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، بھارت میں مسیحیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ بین المذاہب کانفرنس خواہش نہیں بلکہ وقت کی ضرورت ہے، سیکیورٹی اداروں کی جانب سے سیکیورٹی فراہم کرنے پر شکریہ ادا...
    اسلام آباد: ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی نے سائنسی بنیادوں پر رواں سال کے اہم اسلامی تہواروں کی تاریخوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔ ڈاکٹر فہیم ہاشمی کے مطابق پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا امکان ہے، جس کے مطابق یکم رمضان 19 فروری کو ہوگا، شوال کا چاند 20 مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے اور عیدالفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی۔ ماہرفلکیات نے مزید بتایا کہ ذوالحج کا آغاز 17 مئی سے ہونے کا امکان ہے اور سائنسی حساب کے مطابق عیدالاضحی 27 مئی کو ہوگی۔ ڈاکٹر فہیم ہاشمی کا کہنا ہے کہ یہ تاریخیں سائنسی اندازوں اور فلکیاتی حسابات کی بنیاد پر بتائی گئی ہیں اور حقیقت میں چاند...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-4 لاہور( وقائع نگارخصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے ڈاکٹر بابر رشید،ذکر اللہ مجاہد،فاروق چوہان اور عمران الحق کے ہمراہ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں 18 سال بعد 6، 7 اور 8 فروری کو حکومت پنجاب کی سرپرستی کو بسنت منانے کا اعلان تشویشناک اور قابل مذمت ہے۔ بسنت معاشرتی اقدار کے منافی ہے، اس پر پابندی ختم کرنا درحقیقت انسانی جانوں سے کھیلنے، قومی وسائل اور اخلاقی اقدار کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہوگا۔ بسنت منانے کی اجازت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔اگر بسنت کے نتیجے میں ڈور پھرنے سے اموات ہوں گی تو اس کی ذمہ دار وزیر اعلیٰ پنجاب ہوں گی۔بسنت کو ثقافت کے...
    کون نہیں چاہتا ہے کہ اس دیس کی رونقیں بحال ہوں؟ کون خوشیاں منانے سے منکر ہے؟ کس کا دل نہیں چاہتا کہ یہاں کھیل، میلے، تہوار، تقریبات اور جشن ہوں؟ کون رنگوں کے بکھرنے کی خواہش نہیں کرتا؟ کون مسرتوں کے استقبال سے منع کرنا چاہتا ہے؟ خوشیاں سب ہی مناتے ہیں مگر اپنے پنجاب کا ڈھنگ ہی نرالا ہے۔ یہاں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ہوتا ہے، پکوان چڑھتے ہیں، رنگا رنگ لباس بنتے ہیں، کھیتوں میں بالیاں گدا ڈالتی ہیں۔ سرسوں جوبن پر آتی ہے۔ بہار کا استقبال ہوتا ہے۔ ان مسرتوں سے کس کو انکار  ہے، کس کو اختلاف ہے، مگر بسنت؟ بسنت آمدِ بہار کا جشن۔ سرسوں کے پیلے ہونے کا رقص۔ یہ تہوار سنسکرت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دسمبر کا مہینہ آتے ہی دنیا کے بڑے شہروں سے لے کر چھوٹے قصبوں تک ایک مخصوص فضا قائم ہو جاتی ہے۔ روشنیوں سے سجے بازار، تحائف سے بھرے شوکیس، کرسمس ٹریز اور چرچوں کی گھنٹیاں ایک ایسے تہوار کی خبر دیتی ہیں جو اب محض مذہبی نہیں رہا بلکہ عالمی ثقافت کا حصہ بن چکا ہے۔ میڈیا اسے محبت، امن اور خیرسگالی کا پیغام قرار دیتا ہے، جبکہ کارپوریٹ دنیا اسے ایک منافع بخش جشن میں بدل دیتی ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہر خوشی واقعی بے ضرر ہوتی ہے؟ اور کیا ہر تہوار میں شریک ہونا محض سماجی عمل ہے، یا بعض مواقع پر یہ عقیدے کا امتحان بھی بن جاتا ہے؟ ایک مسلمان...
    لاہور: پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس لاہور میں بسنت منانے کی اجازت صرف تین دن کے لیے دی جائے گی، تاہم اس موقع پر سخت ضابطۂ اخلاق اور سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے واضح کیا کہ شہر بھر میں بلاامتیاز پتنگ اور ڈور کی فروخت کی اجازت نہیں ہوگی بلکہ مخصوص پوائنٹس پر ہی یہ سامان دستیاب ہوگا۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ٹریفک اور ٹرانسپورٹ سے متعلق اداروں سے مکمل پلان طلب کر لیا گیا ہے تاکہ بسنت کے دوران شہریوں کی آمد و رفت کو منظم رکھا جا سکے۔ ان کا کہنا ہے کہ بسنت کو ایک باقاعدہ تہوار کی صورت...
    فائرنگ کا واقعہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر یہودیوں کے تہوار کی تقریب کے دوران پیش آیا،ہلاک ہونیوالوں میں ایک فائرنگ کرنیوالا حملہ آورشامل جبکہ دوسرے کو پولیس نے حراست میں لے لیا سڈنی بیچ فائرنگمیں اپنی جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑنے والا ہیرو قرار، شہری کی شناخت احمد ال احمد کے نام سے ہوئی ہے جو سڈنی میں دکان پر پھل فروخت کرتے ہیں،نیو ساؤتھ ویلز پولیس آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے شہریوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر پیش آیا جہاں 2 مسلح افراد نے شہریوں پر فائر...
    غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ فائرنگ کاواقعہ یہودیوں کے تہوار کی تقریب کے دوران پیش آیا جبکہ فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور مقامی آبادی کو بونڈی بیچ سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر پیش آیا جہاں 2 مسلح افراد نے شہریوں پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 12 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک...
    آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے شہریوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر  پیش آیا جہاں 2 مسلح افراد نے شہریوں پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 10 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک فائرنگ کرنے والا بھی شامل بھی جبکہ دوسرے حملہ آور کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ فائرنگ کاواقعہ یہودیوں کے تہوار کی تقریب کے دوران پیش آیا جبکہ فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں...
        آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں واقع دنیا کے مشہور بونڈی بیچ پر یہودی تہوار کے موقع پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ حملے میں کم از کم 10 افراد جان سے گئے جبکہ درجن بھر کے قریب افراد زخمی ہوئے، جنہیں مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈی بیچ پر اتوار کے روز یہودی تہوار ہنوکا کی تقریب کے دوران مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور تقریباً 12 زخمی ہو گئے۔ نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے تصدیق کی ہے کہ واقعے کے بعد دو افراد کو حراست...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ بسنت کے حوالے سے دو پروگرامز کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں۔ میڈیا کے کچھ حصوں میں ایک فروری اور ایک مارچ کے پروگرامز کی خبریں چلیں جو بالکل غلط اور بے بنیاد ہیں۔ بسنت صرف 6، 7 اور 8 فروری کو منائی جائے گی۔ ان تاریخوں کے علاوہ کسی بھی دن پتنگ بازی کی اجازت ہرگز نہیں ہوگی۔ بسنت صرف قواعد و ضوابط کے تحت منائی جائے گی، استعمال ہونے والی ہر پتنگ اور ڈور باقاعدہ رجسٹرڈ ہوگی۔ پتنگوں پر کیو آر کوڈ ہوگا جبکہ ڈور بنانے والے، پتنگ بنانے والے اور فروخت کرنے والے بھی لائسنس کے تحت رجسٹر ہوں گے۔ جس شخص...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    لاہور : 25 سال بعد تاریخی بسنت کی روایت واپس آ رہی ہے اور فروری میں یہ روایتی تہوار جوش وخروش سے منایا جائے گا۔ بہار کی آمد پر منائے جانے والے تاریخی بسنت تہوار کی 25 سال بعد واپسی ہو رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت فیسٹیول کی بحالی کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پر بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ 25 سال بعد تاریخی بسنت روایت کی واپسی ہو رہی ہے۔ 6، 7 اور 8 فروری 2026 کو لاہور بھر میں بسنت فیسٹیول منایا جائے گا۔سینئر وزیر نے کہا کہ بسنت فیسٹیول منانے سے قبل بسنت...
    پنجاب حکومت نے 18 سال بعد تاریخی بسنت میلے پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ لاہور میں 3 روزہ بسنت فیسٹیول 6 سے 8 فروری 2026 تک منعقد ہوگا۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ یہ فیسٹیول مکمل طور پر محفوظ، منظم اور سخت نگرانی میں ہوگا، جبکہ کسی بھی قسم کے جانی نقصان کو روکنے کے لیے سخت شرائط عائد کی گئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: پنجاب میں 25 سال بعد بسنت کی خوشیاں واپس، اب تیوہار مکمل طور پر محفوظ ہوگا پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور بھر میں 25 سال بعد بسنت...
    پنجاب حکومت نے بسنت کا تہوار منانے کی اجازت دے دی۔پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق بسنت کا تہوار فروری کی 6 ، 7 اور 8 تاریخ کو منایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ان دنوں میں کسی کو قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں ہوگی، پتنگوں اور ڈور کے لیے خصوصی کیو آر کوڈ جاری کیے جائیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ بسنت کے موقع پر کسی کو فائرنگ اور ہلڑ بازی کی اجازت نہیں ہوگی ۔اس سے قبل گورنر پنجاب سلیم حیدرکے دستخطوں سے بسنت منانے کی مشروط اجازت کا آرڈیننس جاری کیا گیا تھا جس کے تحت بسنت کے لیے شرائط مقرر کی گئی ہیں جن کی خلاف ورزی پرقید اورجرمانے کی سزائیں مقرر کی گئی...
    سٹی 42: کرسمس تہوار ،مسیحی سرکاری ملازمین کیلئے خوش خبری  آگئی ۔  مسیحی سرکاری ملازمین کو کرسمس تہوار سے قبل تنخواہیں ،پینشن دینے کا فیصلہ  کرلیا گیا  محکمہ خزانہ پنجاب  نے 19دسمبر تک مسیحی ملازمین کو تنخواہیں ،پینشن دینے کی ہدایت  کی گئی ۔محکمہ خزانہ پنجاب  نے صوبہ بھر کے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفسز سمیت محکموں کو مراسلے جاری  کردیے ۔ ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی  مراسلے کے مطابق مسیحی سرکاری ملازمین کو دسمبر کی تنخواہیں ،پینشن 19دسمبر تک ادا کردی جائیں ۔
    سٹی 42 : بلوچستان حکومت کی جانب سے مسیحی ملازمین اور پنشنرز کیلئے دسمبر کی تنخواہیں اور پنشن معمول سے قبل جاری کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ بلوچستان حکومت نے صوبے بھر کے مسیحی ملازمین اور پنشنرز کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے دسمبر 2025 کی تنخواہیں اور پنشن پیشگی جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے تاکہ وہ 25 دسمبر کو آنے والے کرسمس کے تہوار کی تیاری باآسانی کر سکیں۔ اس حوالے سے جاری کردہ سرکاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ تنخواہیں اور پنشن جو معمول کے مطابق یکم جنوری 2026 کو جاری ہونی تھیں، اب 22 دسمبر 2025 کو ادا کی جائیں گی۔ سوشل میڈیا کیلئے رِیل بنانے والا نوجوان 50 فٹ بلندی سے گر کر...
     عثمان خادم:حکومت پنجاب نے تہوار کے موقع پر پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی ہے، جس پر پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن دونوں جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔  اراکینِ اسمبلی نے اس موقع پر حفاظتی ایس او پیز کی پابندی کی ضرورت پر زور دیا اور تہوار کو محفوظ بنانے کے اقدامات کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ حکومت پنجاب نے لاہور سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں تہوار کے دوران پتنگ بازی کی مشروط اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے پر پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن اراکین نے مختلف رائے کا اظہار کیا۔ سوشل میڈیا کیلئے رِیل بنانے والا نوجوان 50 فٹ بلندی سے گر کر ہلاک علی حیدر گیلانی...
    ویب ڈیسک: عالمی تہواروں کی ترجمانے کرنے والے گوگل ڈوڈول نے  یکم دسمبر 2025 کا خوبصورت اور دلکش ڈوڈل جاری کردیاہے۔ گوگل کا یہ ڈوڈل روایتی سالانہ تہواروں کی نشاندہی کرتا ہے جو دنیا بھر میں رواں ماہ منائے جائیں گے اور اسے گوگل نے ’’Seasonal Holidays 2025‘‘ کا نام دیا ہے، یہ ڈوڈل ہر سال دسمبر میں منائے جانے والے عالمی تہواروں بشمول کرسمس، ہنوکاہ، کوانزا اور سالِ نو کی ترجمانی کرتا ہے۔ لکی مروت: پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید، 6 زخمی   اس ڈوڈول کو اس طرز پر بنایا گیا ہے جس سے جشن منانے کا تاثر ظاہر کرنے کے لیے برقی قمقموں کا استعمال کیا گیا ہے،اس ڈوڈل کی خاص بات یہ بھی...
    بسنت لاہور کا روایتی تہوار ہے جو بہار کی آمد پر منایا جاتا تھا، لوگ چھتوں پر جمع ہوتے، رنگ برنگی پتنگیں اڑاتے، موسیقی بجتی اور کھانوں کا اہتمام ہوتا۔ یہ خوشی اور اتحاد کا دن ہوتا تھا۔ تاہم، خطرناک ڈوروں سے ہونے والے حادثات کی وجہ سے 2007 کے بعد سے لاہور میں بسنت پر مکمل پابندی ہے۔ 18 سال سے یہ تہوار نہیں منایا گیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف چاہتے ہیں کہ پنجاب میں نہ سہی لاہور میں بسنت ضرور ہو۔ نواز شریف اس وقت اولڈ ہیریٹیج ریوائیول کے پیٹرن اِن چیف بھی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:  پنجاب میں بسنت کا تہوار منانے  کی اجازت دینے پر غور، شرائط کیا ہوسکتی ہیں؟ سابق ڈی جی والڈ...
    پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت کے سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جاری شدہ ویزوں کی کل تعداد 2100 سے زائد ہے۔ ترجمان کے مطابق ویزے باباگرونانک دیوجی کی سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کےلیے جاری کیے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ تقریبات 4 تا 13 نومبر 2025ء تک پاکستان میں منعقد ہوں گی، جس میں سکھ یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد متوقع 
    پاکستان شوبز کی اداکارہ امر خان کو دیوالی کے موقع پر بولڈ ڈریسنگ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔  ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی شوبز انڈسٹری کے فنکاروں نے ساتھی ہندو فنکاروں کیساتھ دیوالی کا تہوار منایا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔  یہ تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں جس میں فنکاروں کو ماتھے پر بندی لگائے دیوالی کا تہوار مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ فنکاروں کی اپنے ساتھی ہندو فنکاروں کے ساتھ اظہار محبت اور یکجہتی کا انداز سمجھا جاتا ہے۔  A post common by Amar Khan (@amarkhanlove) تاہم اس مرتبہ بھی کئی اداکاراؤں کو ان کی بولڈ ڈریسنگ کی...
    بھارت میں ہر سال دیوالی کے موقع پر بچے اور نوجوان آتش بازی کے مختلف انداز آزماتے ہیں۔ کبھی چکریوں کا شوق، کبھی راکٹ اور کبھی رنگ برنگی سپارکلرز۔ مگر اس سال ایک نیا کھیل، جسے بچے ”کاربائیڈ گن“ یا ”دیسی فائر کریکر گن“ کہہ رہے ہیں، خطرناک ثابت ہو رہا ہے۔ یہ کاربائیڈ گن دراصل ایک ہاتھ سے بنائی جانے والی آتش بازی کی ڈیوائس ہے، جو بظاہر ایک کھلونا لگتی ہے، مگر پھٹنے پر بم کی طرح دھماکہ کرتی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق صرف تین دنوں میں بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے مختلف شہروں میں 122 سے زائد بچے زخمی ہو چکے ہیں، جن میں سے 14 بچوں کی بینائی مکمل طور پر ختم...
    دیوالی تہوار کے موقع پر بیرون ملک رہنے والے بھارتیوں  نے بدترین بدنظمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترقی یافتہ شہروں کا حسن گہنا دیا۔ بیرون ملک مقیم بھارتیوں نے دیوالی کو خود متنازع  شکل دے دی  اور اس تہوار کے موقع پر بیرون ملک مقیم بھارتی شہری فضائی آلودگی اور گندگی پھیلانے میں مصروف  نظر آئے۔ دیوالی کے موقع پر بھارتی شہریوں کی امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور دیگر ممالک میں بد تہذیبی اور ہلڑ بازی کی روش برقرار  رہی۔ کینیڈا کے شہر انٹاریو میں دیوالی کے پٹاخوں سے جنگل میں آگ لگنے کا افسوس ناک واقعہ بھی پیش آیا ۔ چند شرپسند بھارتیوں نے امریکا میں قانون کو پامال کر کے شدید آتش بازی اور عوامی زندگی میں خلل پیدا...
    لاہور: روشنیوں اور رنگوں کا تہوار دیوالی لاہور کے تاریخی کرشنا مندر میں اپنی پوری چمک دمک کے ساتھ منایا گیا۔ متروکہ وقف املاک بورڈ اور وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام ہونے والی اس تقریب میں ہندو برادری کے ساتھ مسلم، سکھ اور مسیحی برادری  نے بھی شرکت کی اور دیوالی کی خوشیوں میں شریک ہو کر ہندو برادری کو مبارک باد پیش کی۔ دیوالی کے موقع پر کرشنا مندر کو برقی قمقموں، رنگین لڑیوں اور تازہ پھولوں سے دلہن کی طرح سجایا گیا تھا۔ مندر  میں روشنی، خوشبو اور عقیدت کا حسین امتزاج موجود تھا، جو امن، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کا پیغام دے رہا تھا، دیوالی کے موقع پر شری...
    اسلام آباد‘ لاہور (آئی این پی+ این این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری نے  دیوالی کا تہوار مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ  منایا۔ مندروں میں خصوصی تقریبات‘ اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائوں کا اہتمام کیا گیا۔ اس دن کو منانے  کیلئے  ہندو برادری نے  بھگوان رام کی واپسی کی یاد میں اپنی مذہبی رسم کے لئے  مٹی کے چراغ بھی جلائے۔ جنہوں نے تقریباً چودہ سال جنگلوں میں گزارے۔  سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ رواداری، باہمی احترام اور برداشت پر مبنی معاشرہ ہی حقیقی ترقی کا ضامن ہے۔ پارلیمان تمام مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی۔...
    لاہور: بھارت میں دیوالی کے تہوار کے باعث خطے کی فضا میں آلودگی بڑھ گئی ہے جس کے اثرات سرحد پار پاکستان کے مشرقی شہروں تک پہنچ رہے ہیں۔ ایئر کوالٹی مانیٹرنگ نیٹ ورک کے مطابق لاہور میں آج صبح فضائی معیار کی شرح (اے کیو آئی) 287 ریکارڈ کی گئی، جبکہ قصور میں 331، شیخوپورہ میں 311، فیصل آباد میں 277، گجرانوالہ میں 178 اور ملتان میں 204 ریکارڈ ہوئی۔ پنجاب میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے قصور پہلے، شیخوپورہ دوسرے اور لاہور تیسرے نمبر پر ہے۔ عالمی ماحولیاتی ادارے آئی کیو ایئر کے مطابق لاہور اس وقت دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے اور بھارتی دارالحکومت دہلی دوسرے نمبر پر ہے، جہاں...
    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2025ء) وفاقی وزیر برائے قانون و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے دیوالی کے موقع پر پاکستان بھر میں بسنے والی ہندو برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ترجمان وزارت قانون وانصاف کے مطابق اپنے پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا کہ دیوالی روشنی اور امید کا تہوار ہے، جو ہمیں باہمی احترام، رواداری اور اتحاد کی اقدار کو فروغ دینے کی یاد دلاتا ہے۔(جاری ہے) انہوں نے کہا کہ دعا ہے دیوالی کا یہ تہوار سب کے لیے خوشیوں، امن اور خوشحالی کا پیغام لائے اور ہمارے معاشرے میں بھائی چارے اور باہمی احترام کے رشتوں کو مزید مضبوط بنائے۔سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ...
     افشاں رضوان: پاکستان کے مختلف شہروں میں دیوالی کا تہوار ہندو برادری کی جانب سے روایتی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ لاہور کے راوی روڈ کرشنا مندر میں دیوالی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ مندر کو دیوں سے سجایا گیا ہے جبکہ عقیدت مندوں کی جانب سے مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہیں۔ رات کے وقت پھلجھڑیاں اور پٹاخے جلانے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ ہندو برادری کے افراد نے اس موقع پر نئے کپڑے پہنے، ایک دوسرے کو دیوالی کی مبارکباد دی اور خوشیاں بانٹیں۔ خلاء میں بھیجا جانے والا سیٹلائیٹ پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے بارے تحقیق میں مدگار ثابت ہوگا؛ وزیراعظم مندر کے پنڈت کاشی رام کے مطابق،...
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دیوالی کے تہوار پر ہندو بھائی بہنوں کو دلی مبارکباد دی ہے اور اس موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگانے کا تہوار ہے جو ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ بھائی چارے اور محبت کے جذبے کو فروغ دینے کی یاد دلاتا ہے۔مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان ایک خوبصورت گلدستہ ہے جہاں مختلف مذاہب کے لوگ اخوت اور بھائی چارے سے رہتے ہیں اور دیوالی جیسے تہوار باہمی محبت اور بھائی چارے کا پیغام دیتے ہیں۔
    لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ اقلیتوں کے لئے سپیشل منیاریٹی کارڈ کا اجراء کردیا ہے، محفوظ پنجاب ویژن کے تحت مینارٹی ورچوئل پولیس سٹیشن بھی قائم کررہے ہیں۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ دیوالی تہوار باہمی محبت اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے، پاکستان ایک خوبصورت گلدستہ ہے جس میں مختلف مذاہب کے لوگ اخوت و بھائی چارے سے رہتے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری آج دیوالی کا تہوار منا رہی ہے جسے روشنیوں اور خوشیوں کا تہوار سمجھا جاتا ہے، دیوالی کو اچھائی...
    لاہور ( نیوزڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی ہندو برادری آج دیوالی کا تہوار مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔ اس موقع پر مندروں میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے، اس دن کو منانے کے لیے ہندو برادری بھگوان رام کی واپسی کی یاد میں اپنی مذہبی رسم کے لیے مٹی کے چراغ بھی جلاتے ہیں۔ یہ تہوار شری رام چندر جی کی قربانیوں کو یاد کرنے کے لیے منایا جاتا ہے جنہوں نے تقریباً چودہ سال جنگلوں میں گزارے اور ہندو مذہب کی تبلیغ کی۔ دوسری جانب وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بھی دیوالی کے موقع پر پاکستان اور دنیا بھر میں ہندو برادری کو دل کی گہرائیوں...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی، نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے دیوالی کے موقع پر پاکستان اور بیرون ملک مقیم ہندو برادری کو دلی مبارکباد دیتے  ہوئے کہا ہے کہ دیوالی روشنی کے اندھیرے پر اور نیکی کے بدی پر غلبے کی علامت ہے۔ دیوالی کا یہ تہوار امن، رواداری، ہمدردی اور ہم آہنگی جیسی آفاقی اقدار کی یاد دہانی کراتا ہے۔ یہ اقدار ہمارے قومی تشخص کا حصہ ہیں اور اسلام کے باہمی احترام و بقائے باہمی کے اصولوں کی عکاسی کرتے  ہیں۔ آئین پاکستان تمام شہریوں کو مساوی حقوق اور مذہبی آزادی کی مکمل ضمانت دیتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ہمیں ایسا معاشرہ قائم رکھنا ہے جہاں تمام مذاہب کے ماننے والے عزت، وقار...
     سٹی 42: ہندو برادری کا مذہبی تہوار دیوالی ؛سندھ سرکار نے بیس  اور اکیس اکتوبر کو دو روز تعطیل کا اعلان کردیا تعطیل کا اعلان سرکاری ہندو برادری کے ملازمین کیلئے کیا گیا ،تمام تر سرکاری و نیم سرکاری محکموں و اداروں میں پیر اور منگل کے روز چھٹی ہوگی اسکولز کالجز جامعات بلدیاتی کاونسلز میں بھی ہندو برادری کے ملازمین دو روز چھٹی کریں گے ۔ملازمین دیوالی کا تہوار اپنے پیاروں کے ساتھ منائیں گے محکمہ سروسز جنرل  ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے نوٹی فکیشن  جاری کردیا ڈیلی ویجرز کی تنخواہوں میں اضافہ
    اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے مصر کے تفریحی شہر شرم الشیخ میں پیر کو ہونے والے غزہ سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کے آفس نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مذکورہ اجلاس ایک یہودی مذہبی تہوار کے ساتھ وقوع پذیرہورہا ہے۔ Netanyahu's potential participation, which circulated online for a few hours, prompted a number of leaders to consider boycotting the entire event. Read more: https://t.co/DzAt7vCkEt pic.twitter.com/57p0lL8crn — Roya News English (@RoyaNewsEnglish) October 13, 2025 وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاہو کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج مصر میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کی...
    ویب ڈیسک: سندھ حکومت نے اقلیتی برادری کے تہوار کو مد نظر رکھتے ہوئے 20 اکتوبر کو صوبے میں تعطیل کا اعلان کر دیا۔  صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہندو کمیونٹی کے تہوار دیوالی کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔  سندھ میں 20 اکتوبر بروز پیر صوبے کے تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔  محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ یہ تعطیل تمام سرکاری دفاتر، خود مختار و نیم خود مختار اداروں، کارپوریشنز اور بلدیاتی کونسلوں پر لاگو ہوگی جو سندھ حکومت کے انتظامی کنٹرول میں آتے ہیں۔ قبائلی عوام نےافغانستان کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کیخلاف ہتھیار اٹھانے...
    نوٹیفکشن کے مطابق ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کے لئے عام تعطیل کا اطلاق سرکاری و غیر سرکاری اداروں پر ہوگا۔ صوبہ سندھ کے علاقوں مٹھی، حیدرآباد، جیکب آباد، تھرپارکر میں ہولی کی تقریب میں ہندوؤں کیساتھ مسلم برادری کے افراد شرکت کرکے رواداری اور مذہبی ہم آہنگی کا اظہار کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت کی جانب سے ہندو برادری کے لئے ہولی کے تہوار پر عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے بھر میں ہندو برادری کے لیے 20 اکتوبر کو عام تعطیل ہوگی، جس کا نوٹیفکشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکشن کے مطابق ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کے لئے عام تعطیل کا اطلاق سرکاری و غیر سرکاری اداروں پر ہوگا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیپیداؤ(انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں بدھ مت کے تہوار کے موقع پر پیراگلائیڈر سے بمباری کے باعث 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مونیوا ضلع میں بدھ مت کے تہوار تھادنگ یوت کے دوران 2بم گرائے جانے کے نتیجے میں 47 زخمی ہو ئے۔ یہ حملہ ایک احتجاجی تقریب میں کیا گیا، جس میں فوجی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف نعرے بازی ہو رہی تھی۔ حملے کی ذمے داری حکومتی فورسز پر عائد کی جا رہی ہے۔ واضح رہے میانمر میں فوجی حکومت کے خلاف خانہ جنگی جاری ہے اور دسمبر میں انتخابات ہونے جا رہے ہیں جنہیں آزاد اور منصفانہ قرار نہیں دیا جا رہا۔  انٹرنیشنل ڈیسک گلزار