2026-07-24@14:43:43 GMT
تلاش کی گنتی: 733
«اسرائیلی ٹیم»:
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سینئر عہدیدار ایریکا گویرا روزاس نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی گرفتاری اور ان پر بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کو انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کا احترام کرتے ہوئے عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد یقینی بنانا چاہیے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سینئر ڈائریکٹر برائے تحقیق، وکالت، پالیسی اور مہمات، ایریکا گویرا روزاس نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی گرفتاری اور ان کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ Instead of waging a campaign against the @IntlCrimCourt and continuing to arm a government committing genocide, US authorities should uphold human rights and...
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جبکہ آسٹریلوی ٹیم میں ایک تبدیلی ہوئی ہے۔ ???? TOSS & PLAYING XI ???? Pakistan win the toss and opt to field first ???? Unchanged team for the second ODI ???????? ➡️ Download #PCBLIVE app now ???? Google Play Store: https://t.co/5mBlUcoG8g Apple App Store: https://t.co/RpeYQPshnh Watch Live: https://t.co/M8wsOD8omx#PAKvAUS |… pic.twitter.com/fj13lMs1Wv — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) June 2, 2026 آسٹریلیا نے بلی اسٹینلیک کی جگہ ایڈم زیمپا کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ پاکستان ٹیم کو تین ون ڈے میچز کی سیریز میں 0-1...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-4 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) زبانوں کے عالمی دن کے حوالے سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی لیڈیز ونگ کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے سے مرکزی صدر یاسمین تھیبو، نادیہ سولنگی، عابدہ پروین مغل اور دیگر کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شریک خواتین کارکنوں نے سندھی زبان کو قومی زبان قرار دینے کے حق میں نعرے لگائے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سندھ 5 ہزار سال پرانی قوم ہے جس کی اپنی زبان، اپنی ثقافت اور اپنی سرزمین ہے جس کی وجہ سے سندھ پوری دنیا میں جانا جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انگریز دور میں سندھی زبان کو سندھ کی قومی زبان قرار دیا گیا تھا لیکن قیام پاکستان...
پیپلزپارٹی نے ایک مرتبہ پھر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز کراچی (سب نیوز)پیپلزپارٹی نے ایک مرتبہ پھر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا ہے۔صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ گورنر ہاوس کراچی کا جو استعمال ہورہا ہے وہ صرف سندھ نہیں وفاق کے لیے بھی خطرناک ہے۔انہوں نے کہا کہ گورنر ہاوس میں بیٹھ کر بعض وفاقی وزیروں نے لوگوں کو اکسانے کی کوشش کی، لسانی سیاست کا دوبارہ سر اٹھانا انتہائی تشویشناک ہے۔سعید غنی نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف وعدے کے مطابق اپنا یا ہمارا گورنر لگائیں۔دوسری جانب صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ گورنر ہاوس، آئینی ادارے تعصب نما تقاریر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت نے ملک میں بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری شروع کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق نئے نظام کے تحت صارفین کو سلیب میں تقسیم کرنے کا معیار صرف استعمال نہیں بلکہ گھریلو آمدن کو بنایا جائے گا۔ یعنی سبسڈی اور رعایت کا تعین بجلی یا گیس کے استعمال کے بجائے آمدنی کی بنیاد پر کیا جائے گا۔یہ مجوزہ اصلاحات بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کے تناظر میں حتمی شکل دی جا رہی ہیں تاکہ سبسڈی کا نظام زیادہ ہدفی اور مؤثر بنایا جا سکے۔اس سے قبل یہ اطلاعات بھی سامنے آئی تھیں کہ وفاقی حکومت بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں...
پشاور: چیئرپرسن روبینہ خالد ،مولوی امیر شاہ اسپتال میں بینظیر نشوونما فیسیلی ٹیشن سینٹر کا افتتاح کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
غزہ میں حماس کے خلاف ملٹری آپریشن کے لیے جانے والی اسرائیلی فوج کی دو ٹیموں کے درمیان رات کے اندھیرے کے باعث آپس میں ہی مڈبھیڑ ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ علی الصبح تقریباً جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے قریب ’یلو لائن‘ کے علاقے میں پیش آیا۔ جہاں اسرائیلی فوج کی دو ٹیمیں حماس کے تعمیر کردہ ٹھکانوں کو ختم کرنے کے لیے معمول کی کارروائی پر روانہ ہوئی تھیں۔ اس دوران ایک ٹیم کے اہلکار نے سامنے سے آنے والی ایک اور ٹیم کو رات کی تاریکی کی وجہ سے دشمن کے حملہ آور سمجھا اور گولی چلادی۔ اسرائیلی فوجی کے اہلکار کی فائرنگ سے دوسری ٹیم کا ساتھی اہلکار اسٹاف سارجنٹ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ایرک ٹرمپ نے ایک ڈرون بنانے والی اسرائیلی کمپنی میں سرمایہ کاری کی ہے جس کے بعد مفادات کے ٹکراؤ سے متعلق خدشات ایک بار پھر سامنے آ گئے ہیں۔ عرب میڈیا ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایرک ٹرمپ ایک ڈیڑھ ارب ڈالر کے معاہدے کے تحت اسرائیلی ڈرون کمپنی ایکسٹینڈ اور امریکا کی تعمیراتی کمپنی جے ایف بی کنسٹرکشن ہولڈنگز کے انضمام میں سرمایہ لگا رہے ہیں۔ اس معاہدے کا مقصد ایکسٹینڈ کو رواں سال اسٹاک مارکیٹ میں لانا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایکسٹینڈ کے ڈرونز اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں استعمال کیے جا چکے ہیں جن میں زیرِ زمین سرنگوں کی نقشہ سازی بھی...
سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں فراہم کی جانے والی سہولیات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جیل انتظامیہ کی جانب سے تفصیلی رپورٹ پیش کی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل میں ایک مخصوص کمپاؤنڈ میں رکھا گیا ہے جو سات سیلز پر مشتمل ہے۔ ان کے سیل کے سامنے 57 فٹ لمبی اور 14 فٹ چوڑی راہداری موجود ہے جبکہ کمپاؤنڈ کے ساتھ ایک لان بھی منسلک ہے۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو لان میں چہل قدمی کی سہولت حاصل ہے جہاں وہ کتابیں اور اخبارات پڑھتے ہیں اور دھوپ بھی سینکتے ہیں۔ کمپاؤنڈ میں مجموعی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں اہم رد و بدل کیا گیا ہے۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے مائیکل بریسویل کی جگہ کول میک کونچی کو ٹیم میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔مائیکل بریسویل انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں۔ انہیں 8 فروری کو چنئی میں افغانستان کے خلاف میچ کے دوران فیلڈنگ کے دوران چوٹ آئی تھی۔کول میک کونچی اب نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا باقاعدہ حصہ ہوں گے اور ایونٹ میں شرکت کے لیے دستیاب رہیں گے۔ اس تبدیلی کو ٹیم کی حتمی تیاریوں کے سلسلے میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ویب ڈیسک مقصود بھٹی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بابراعظم، شاہین آفریدی اور شاداب خان کو باہر بٹھانے کا مطالبہ کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے رانڈ میں بھارت نے پاکستان کو آسانی سے شکست دے دی، قومی ٹیم کے فاسٹ بالر اور اسپنرز مکمل طور پر ناکام دکھائی دیے۔بعد ازاں، 176 رنز کے تعاقب میں قومی بلے بازوں نے ہمیشہ کی طرح قوم کو مایوس کیا، عثمان خان کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی وکٹ پر زیادہ دیر نہ رک سکا جب کہ 7 کھلاڑی ملکر بھی 20 رنز نہیں بناسکے۔ بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شاہد خان آفریدی نے سینئر کھلاڑیوں کو باہر...
21ویں چولستان جیپ ریلی میں تمام کیٹیگریز کے پوڈیم پر ٹیم سلطان کا راج رہا۔ اے پریپیئرڈ کیٹیگری میں پہلی پوزیشن ٹیم سلطان کے خالد حمید خان کے نام رہی جبکہ تیسری پوزیشن بھی چیف آف ٹیم سلطان، صاحبزادہ سلطان کے نام رہی۔ مزید پڑھیں: تھل جیپ ریلی میں لیگی خاتون ایم پی اے اور ڈی سی لیہ کے درمیان ڈرائی فروٹس تنازع کیا ہے؟ بی پریپئرڈ کیٹیگری کے تینوں میڈلز بھی ٹیم سلطان کے نام رہے۔ میاں عرفان پہلے، ارباز خان دوسرے اور نعمان سرنجام تیسرے نمبر پر رہے۔ اے اسٹاک میں بھی پہلی پوزیشن ٹیم سلطان کے ازمارہ سرنجام کے نام رہی۔ مزید پڑھیں:ڈیرہ اسماعیل خان، ڈیرہ جات جیپ ریلی نادر مگسی نے جیت لی پریپیئرڈ اور اسٹاک کیٹیگری...
پنجگور (نیوزڈیسک): بقائے پاکستان ریلی میں فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی کے خلاف عوام نے بھرپور احتجاج کیا۔ریلی کے شرکاء نے دہشت گردی کے ناسور کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیا۔ شرکاء نے آپریشن ردالفتنہ ۔1میں فتنہ الہندوستان کے مذموم عزائم ناکام بنانے پرسکیورٹی فورسزکوخراج تحسین پیش کیا۔شہری ٹولیوں کی صورت میں اللہ اکبر چوک پر جمع ہوئے، جنہوں نے قومی پرچم اور پلے کارڈز اُٹھا رکھے تھے۔ پنجگور کے عوام کا کہنا تھا کہ پاک فوج اور دیگر سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کی بدولت پنچگور بڑی دہشتگردی سے محفوظ رہا۔شرکاء نے فرنٹیئر کور (ایف سی) سے بھی اظہار یکجہتی کرتے ہوئے امن کے قیام کیلئے اپنے عزم کا اعادہ...
لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا جب کہ اسلام آباد کی موجودہ صورت حال پر بھی تفصیل سے بات چیت کی۔ وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو ہدایت کی کہ اسلام آباد میں سیکیورٹی کی صورت حال اور دیگر معاملات کو نہایت احسن انداز سے حل کیا جائے۔ ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی کے جلد سری لنکا کا دورہ کرنے سے متعلق بھی بات چیت ہوئی، جس میں وہ سری لنکن صدر کو وزیراعظم کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں ردوبدل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ میڈیا کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف حکام نے تصدیق کی ہے کہ حکومت پاکستان کے ساتھ مختلف آپشنز پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔آئی ایم ایف حکام کے مطابق مذاکرات کے دوران اس بات پر خصوصی غور کیا جا رہا ہے کہ ٹیرف میں ممکنہ ردوبدل کا اضافی بوجھ متوسط اور کم آمدنی والے طبقے پر نہ پڑے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے ساتھ سماجی تحفظ کے تقاضوں کو بھی مدنظر رکھا...
( ویب ڈیسک )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا جبکہ اسلام آباد کی موجودہ صورت حال پر بھی تفصیل سے بات چیت کی۔ وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو ہدایت کی کہ اسلام آباد میں سیکیورٹی کی صورت حال اور دیگر معاملات کو نہایت احسن انداز سے حل کیا جائے۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو اہم ہدایات ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی کے جلد سری لنکا کا دورہ کرنے سے متعلق بھی بات چیت ہوئی، جس...
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے جمعہ کو ریئٹرز کو بتایا کہ وہ پاکستان کے حکام کے ساتھ بجلی کے ممکنہ نرخوں میں ترمیم پر تبادلہ خیال کر رہا ہے اور اس بات پر زور دیا کہ یہ بوجھ درمیانے اور کم آمدنی والے گھرانوں پر نہ پڑے۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ جاری مذاکرات میں یہ جانچا جائے گا کہ تجویز کردہ نرخ اصلاحات آئی ایم ایف کے وعدوں کے مطابق ہیں یا نہیں اور ان کے ممکنہ اثرات، بشمول مہنگائی اور معاشی استحکام، کا تجزیہ کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیے: آئی ایم ایف نے پی آئی اے کی نجکاری کو اقتصادی اصلاحات میں سنگ میل قرار دے دیا وفاقی حکومت نے حال ہی میں...
جنسی زیادتی میں ملوث ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی، ممکنہ طورپرانکا گلادبایا گیا، ڈاکٹر کا دعویٰ WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز کمسنوں سے جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث بدنام زمانہ امریکی جیفری ایپسٹین کی موت سے متعلق حیرت انگیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا ہے کہ جیفری ایپسٹین نےخودکشی نہیں کی بلکہ ممکنہ طورپراس کا گلادبایا گیا ہے۔ ادھرایپسٹین سے مبینہ تعلق پر ڈی پی ورلڈ کے سربراہ سلطان احمد بن سلائم مستعفی ہو گئے۔ ایپسٹین دستاویز میں سامنے آیا تھا کہ تشدد سے متعلق ویڈیو بھیجنے پر جیفری ایپسٹین نے سلطان احمد بن سلائم کاشکریہ ادا کیا تھا۔ یاد رہے کہ جیفری ایپسٹین اگست 2019 میں امریکی جیل میں مردہ...
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں ردوبدل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف حکام نے بتایا کہ حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں اس بات پر غور کیا جا رہا ہے کہ ٹیرف میں ممکنہ ردوبدل کا بوجھ متوسط اور کم آمدنی والے طبقے پر نہ پڑے۔ آئی ایم ایف حکام کے مطابق مذاکرات کے دوران یہ بھی جائزہ لیا جائے گا کہ مجوزہ ٹیرف ترامیم حکومتی وعدوں سے مطابقت رکھتی ہیں یا نہیں۔ ایران کیخلاف طویل فوجی آپریشن کی تیاریاں کی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر کو ہٹانے کی کوششیں شروع ہو گئی ہیں جس کا اشارہ خود موجودہ صدر جنید اکبر بھی دے چکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی میرا گھر، اختلافات اور شکوے سب چلتا رہے گا، جنید اکبر نے واضح کردیا پی ٹی آئی کے باخبر ذرائع نے بھی اس کی تصدیق کی ہے کہ خیبر پختونخوا میں پارٹی کے اندر جنید اکبر کے خلاف گروپنگ شروع ہو چکی ہے اور صوبے میں برسر اقتدار پارٹی گروپ کا خیال ہے کہ صوبائی صدر ان کے اپنے گروپ سے ہونا چاہیے تاکہ حکومتی اور پارٹی معاملات میں مسائل پیدا نہ ہوں۔ جنید اکبر کے ساتھ اندرونی اختلافات پارٹی کے ایک...
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ بہتر بنانے اور مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دونوں جماعتوں کے مرکزی رہنما بھی موجود تھے، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اہم قومی اور داخلی سلامتی کے امور اور آزاد کشمیر کے نئے صدر کے انتخاب پر مشاورت ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں غزہ امن بورڈ اور پاکستان کےنکتہ نظر پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
قابض اسرائیلی ریجیم کی سکیورٹی سروسز نے صیہونی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ رمضان المبارک کے دوران فوجی اقدامات میں اضافہ کرتے ہوئے مسجد اقصی میں نمازوں پر پابندی عائد کر دیں اسلام ٹائمز۔ قابض اسرائیلی ریجیم کے سرکاری چینل 15 نے اعلان کیا ہے کہ مغربی کنارے میں جاری اسرائیلی جارحانہ کارروائیاں، رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی "احتیاط کے ساتھ" جاری رہیں گی۔ اسرائیلی چینل نے ذرائع سے نقل کرتے ہوئے یہ اطلاع بھی دی کہ اس دوران صرف جمعے کے روز ہی مغربی کنارے سے 10 ہزار فلسطینیوں کو مسجد الاقصی میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی جبکہ نمازیوں پر عمر کے اعتبار سے بھی پابندیاں لاگو ہوں گی۔ رپورٹ کے مطابق...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رپورٹ میں بانی کی آنکھ کے فوری معائنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بانی نے مطالبہ کیا ذاتی معالج فیصل سلطان اور عاصم یوسف سے معائنہ کرایا جائے۔ رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ بانی کا طبی معائنہ کسی ماہر ڈاکٹر سے بھی کرایا جا سکتا ہے،بانی کی ٹی وی تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے کتابیں فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کی فرار ہونے کی کوشش، لیول ٹو سے چھلانگ لگا دی ...
ریلی سے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا صغیر عباس جوادی نے کہا کہ اگر سیکیورٹی اداروں کو یہ پتہ چل سکتا ہے کہ دہشت گرد کہاں سے آیا تھا تو یہ علم کیوں نہ ہوا کہ وہ دارلحکومت میں کیسے آیا، سیکیورٹی ادارے اپنی ذمہ داریوں سے غفلت کا شکار ہیں، دہشتگرد ملک میں دندناتے پھر رہے ہیں لیکن ادارے خاموش ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری اُمت مصطفی ملتان ڈویژن کے زیراہتمام انقلابِ اسلامی ایران کے حق میں پریس کلب ملتان سے نواں شہر چوک تک ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت آغا صغیر عباس جوادی نے کی۔ ریلی میں خواتین، بچے اور نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔ ریلی سے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا صغیر عباس...
ویب ڈیسک :بجلی ٹیرف اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل سے متعلق حکومتی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل ہوگئی۔ اعدادوشمار کا جائزہ لے کر فیصلہ جاری کیا جائے گا۔ پاور ڈویژن حکام کا کہنا تھا کہ اس درخواست پر نیپرا کے فیصلے کے بعد انڈسٹری کا ٹیرف 4 روپے 4 پیسے کم ہوگا ۔ پہلی بار بلنگ سائیکل میں صنعتوں پر عائد 101 ارب روپے کی کراس سبسڈی صفر ہو جائے گی۔ اب وقت آگیا ہے کہ جس کا جو بوجھ ہے اسی پر ڈالنے کا فیصلہ کیا جائے۔ کینیڈا: اسکول اور گھر میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک حکام کے مطابق فکسڈ چارجز کو 7 فیصد سے بڑھا کر 10 فیصد کیا گیا ہے ۔ ملک میں انڈسٹری...
احمد پور شرقیہ: صحرائے چولستان ایک بار پھر رفتار اور جوش کا مرکز بننے جا رہا ہے، جہاں 21ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا۔ یہ سنسنی خیز مقابلے 15 فروری تک جاری رہیں گے۔ انتظامیہ کے مطابق ایونٹ میں ملکی اور غیر ملکی ریسرز اپنی مہارت کے جوہر دکھائیں گے۔ ریس ٹریک کو مکمل طور پر کلیئر کر دیا گیا ہے جبکہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات بھی مکمل کر لیے گئے ہیں۔ چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کے موقع پر ثقافتی پروگرامز بھی منعقد کیے جائیں گے تاکہ سیاحوں کو صحرا کی روایتی رنگا رنگی سے روشناس کرایا جا سکے۔ ترجمان پولیس کے مطابق ایونٹ کے لیے جامع سیکیورٹی پلان جاری کر دیا...
ملاقات میں کوئٹہ کی امامبارگاہوں اور نماز جمعہ کی سکیورٹی سے متعلق تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان شیعہ کانفرنس نے بلوچستان کی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کوئٹہ کے امام بارگاہوں کی سکیورٹی واپس بحال کی جائیں۔ آج بلوچستان شیعہ کانفرنس کے سینئر نائب صدر کاظم علی خان، جنرل سیکرٹری امیر مختار میر، سکیورٹی انچارج کربلائی خادم اور دیگر نے کمشنر کوئٹہ اور ڈی سی کوئٹہ کے ساتھ موجودہ حالت میں امام بارگاہوں اور نماز جمعہ کی سکیورٹی پر تفصیلی گفتگو کی۔
شورکوٹ سٹی، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام سانحہ ترلائی کلاں کے شہدا سے اظہارِ یکجہتی کیلئے احتجاجی ریلی
ریلی کی قیادت ضلعی صدر ایم ڈبلیو ایم جھنگ مولانا سید روح اللہ کاظمی نے کی جبکہ مرکزی صدر مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ علامہ اقتدار حسین نقوی اور ذاکر اہلبیت سید جلیس حیدر کاظمی نے خصوصی شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین تحصیل شورکوٹ جنوبی کے زیر اہتمام سانحہ ترلائی کے شہدا سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی مسجد و امام بارگاہ شریک الحسین سے تحصیل چوک شورکوٹ تک نکالی گئی، ریلی کی قیادت ضلعی صدر ایم ڈبلیو ایم جھنگ مولانا سید روح اللہ کاظمی نے کی جبکہ مرکزی صدر مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ علامہ اقتدار حسین نقوی اور ذاکر اہلبیت سید جلیس حیدر کاظمی نے خصوصی شرکت کی۔ تحصیل چوک میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تل ابیب: سابق سیکیورٹی سربراہ نے نیتن یاہواورا ن کی اہلیہ سارہ نیتن یاہو کے بارے میں بھی سنگین دعوے، بیٹے یائرنیتن یاو کی ذاتی اخلاقیات پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے نیتن یاہو کے خاندان سے متعلق سنگین اور چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی سیکیورٹی ٹیم کے سابق سربراہ ایمی درور نےپوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق سیکیورٹی چیف ایمی درور نے دعویٰ کیا کہ نیتن یاہو کے بیٹے یائر نیتن یاہو نے ایک موقع پر اپنے والد پر حملہ کیا تھا، جس کے بعد صورتحال اس حد تک سنگین ہو گئی تھی کہ سیکیورٹی اہلکاروں کو مداخلت کرنا پڑی تھی۔نیتن یاہو اکثر اپنی اہلیہ اور بیٹے کے غصے سے...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردو بدل کا بڑا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مجوزہ تبدیلی کے تحت ماہانہ 300 اور 700 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کرنے کی تجویز شامل ہے۔ حکومت کی جانب سے فکسڈ چارجز پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں اقسام کے صارفین پر لاگو کرنے کی تجویز دی گئی ہے حالانکہ اس سے قبل صرف 300 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ...
میڈیا آؤٹ لیٹ کے مطابق اچانک حملے کی وجہ سے اسرائیلی بوبس لیڈ ٹیم پریکٹس نہیں کر سکی اور صدمے میں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ونٹر اولمپکس میں عوامی نفرت کے درمیان اسرائیلی ایتھلیٹس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ اسکائی اسپورٹس نے آج (اتوار) کو صیہونی حکومت کے لیے چونکا دینے والی خبر میں کہا ہے کہ 2026 میلان-کورٹینا اولمپکس سے قبل اسرائیلی بوبسلڈ ٹیم کا اپارٹمنٹ لوٹ لیا گیا تھا۔اسرائیل کے ہاتھوں 70,000 سے زیادہ فلسطینیوں کے قتل نے اطالویوں کو حکومت کے ایتھلیٹس کو اولمپک گیمز سے نکالنے کا مطالبہ کرنے پر اکسایا ہے۔ اس سے قبل اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں اطالوی عوام کے مطالبے کو واضح کرنے کے لیے حکومت کے کھلاڑیوں کی پریڈ کی گئی۔ ...
یو ایس انٹرنل ریونیو سروس (IRS) کو جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق، جیفری ایپسٹین فاؤنڈیشن نے "فرینڈز آف دی اسرائیل ڈیفنس فورسز" نامی تنظیم کو فنڈز عطیہ کیے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شائع شدہ دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ جیفری ایپسٹین نے اسرائیلی فوج کو اہم مالی عطیات فراہم کیے تھے۔ خبررساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے شائع ہونے والی دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ جیفری ایپسٹین نے اپنی فاؤنڈیشن کے ذریعے اسرائیلی فوج کی مدد کرنے والے اداروں اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں آباد کاری کے منصوبوں کے لیے اہم مالی عطیات مختص کیے ہیں۔ یو ایس انٹرنل ریونیو سروس (IRS) کو جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایپسٹین فائلز میں پاکستان سے متعلق دو مرکزی شخصیات عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے نام درج ہیں۔ عمران خان کا ذکر 2013 اور 2018 کی ای میلز میں ملتا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا حوالہ 2010 کی ایک ای میل میں ہے۔ یہ تمام حوالہ جات ای میل خطوط کی شکل میں ہیں۔ عمران خان کا پہلا ذکر 2013 کی ایک ای میل میں ہے۔ یہ ای میل سابق اقوام متحدہ افسر نصرہ حسن نے نارویجن سفارت کار ترجے روڈ لارسن کو لکھی۔ ای میل میں عمران خان کو ’’لندن سوسائٹی لائن‘‘ یعنی ’’لندن کی محفلوں کا شیر‘‘ قرار دیا گیا۔ نصرہ حسن نے تجویز دی کہ پاکستان میں پولیو خاتمے کی مہم کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
بانی پی ٹی آئی عمران کان کی دائیں آنکھ کا کامیاب طبی علاج ؛تفصیلی میڈیکل رپورٹ جیل حکام و ورثا کو موصول
سٹی 42: بانی چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کی دائیں آنکھ کا کامیاب طبی علاج ہوا۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے تفصیلی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی۔پمز انتظامیہ کے مطابق عمران خان کی مجموعی صحت تسلی بخش ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کی دائیں آنکھ میں بینائی متاثر ہونے کی تشخیص کی گئی۔پمز اسلام آباد کے ماہرین کی جانب سے عمران خان کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔طبی معائنے کے بعد عمران خان میں رائٹ سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن کی تشخیص کی۔ عمران خان کو علاج کے لیے رات گئے پمز منتقل کیا گیا۔پمز میں عمران خان کو اینٹی وی جی ای ایف انٹرا ویٹریل انجیکشن دیا گیا۔علاج معیاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
مشہور شخصیات کی فٹنس ہمیشہ مداحوں کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔ جب کوئی اسٹار مسلسل مصروفیات، طویل شوٹنگز اور سفر کے باوجود خود کو فٹ رکھتا ہے تو لوگ یہ جاننے کے لیے بے تاب رہتے ہیں کہ آخر وہ ایسا کیسے کرتے ہیں۔ درحقیقت سیلیبریٹیز کی فٹنس کا تعلق کسی ایک عادت سے نہیں بلکہ نظم و ضبط، مناسب خوراک، مستقل ورزش اور ذہنی سکون کے امتزاج سے ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ورزش کی مستقل عادت اہم ہے۔ معروف اداکار اور ماڈلز اپنی روزمرہ روٹین میں ہمیشہ کسی نہ کسی جسمانی سرگرمی کو شامل رکھتے ہیں۔ کچھ لوگ جم میں ویٹ ٹریننگ اور کارڈیو کا انتخاب کرتے ہیں، کچھ یوگا اور پائلیٹس کو ترجیح دیتے ہیں...
بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم دھرندھر 2 کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا جس میں مداحوں نے رنویر سنگھ کے کردار کو بے حد سراہا ہے۔ ادیتیا دھَر کی ہدایت کاری میں بننے والی اسپائی تھرلر فلم دھرندھر، جس نے باکس آفس پر دھوم مچا دی تھی، اب اپنے دوسرے حصے کے ساتھ واپس آ رہی ہے۔ فلم ’دھرندھر 2: دی ریونج‘ کا ٹیـزر جاری کرنے سے قبل فلم کا ایک شاندار نیا پوسٹر بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس میں رنویر سنگھ خون میں لت پت انداز میں نظر آ رہے ہیں۔ پوسٹر میں رنویر سنگھ بارش میں سرخ روشنی کے نیچے کھڑے دکھائی دیتے ہیں، جو خون کی بارش کا تاثر دیتی ہے۔ اداکار نے یہ...
نیٹ فلکس انڈیا کی آنے والی فلم نے ٹیزر کے چند گھنٹوں بعد ہی سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ اپنی جاندار اداکاری کے باعث منوج باجپائی تھیٹر سے سینما ہالز اور اب او ٹی ٹی پلیٹ فارمز میں بھی سب سے کامیاب اداکار بنتے جا رہے ہیں۔ حال ہی میں ممبئی میں ہونے والی ایک تقریب میں ان کی نیٹ فلکس پر آنے والی فلم کا ٹیزر پیش کیا گیا جس میں منوج باجپائی کو ایک بدعنوان پولیس افسر کے روپ میں دکھایا گیا ہے۔ فلم میں اس کردار کا نام اجے ڈکشت بتایا گیا ہے مگر اسے عرفِ عام میں ’’پنڈت‘‘ کہہ کر پکارا جاتا ہے جب کہ فلم کا نام گھوس خور پنڈت ہے۔ ٹیزر منظر عام پر...
سائنس دانوں نے ایک نایاب گہرے سمندری مشن کے دوران ارجنٹینا کے ساحل کے قریب انتہائی بڑی جسامت کی فینٹم جیلی فِش دریافت کی ہے جس کا سائز ایک اسکول بس کے برابر بتایا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کہکشانی مہمان، انوکھے سمندری جاندار، جنگلی کیٹرپلر اور یورپ کی آگ یہ شاندار منظر شمٹ اوشن انسٹیٹیوٹ کے محققین نے ایک ریموٹ کنٹرولڈ آبدوز کی مدد سے ریکارڈ کیا۔ ویڈیو میں نایاب دیوہیکل فینٹم جیلی فِش کو تقریباً 820 فٹ گہرائی میں تیرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ جیلی فِش لمبائی میں ایک اسکول بس جتنی ہو سکتی ہے جبکہ اس کے 4 بازو 30 فٹ سے زائد لمبے ہیں۔ اس کی گھنٹی (بالائی گول اور چھتری...
وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی، پروفیسر امجد سراج میمن نے ریلی کی قیادت کی اور شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری یہ پرامن ریلی انصاف اور انسانی وقار سے ہماری وابستگی کا اظہار ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں بد ھ کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر جامعہ کے احاطے میں اظہارِ یکجہتی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ طلبہ، اساتذہ اور انتظامی عملے کی بڑی تعداد نے گیٹ نمبر 1 سے گیٹ نمبر 2 تک پرامن مارچ میں شرکت کی۔اس ریلی کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرنا اور خطے میں جاری طویل المدت انسانی و انسانی حقوق کے مسائل کی جانب عالمی توجہ مبذول کرانا تھا۔ شرکا نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اہم تبدیلی متعارف کرا دی گئی ہے جسے کھیل کی روایت میں ایک بڑا موڑ قرار دیا جا رہا ہے۔میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے ’لاز آف کرکٹ‘ کے نئے ایڈیشن کا اعلان کرتے ہوئے دن کے اختتام سے متعلق قانون میں بنیادی تبدیلی کر دی ہے، جس کے بعد ٹیسٹ میچز کے آخری لمحات اب پہلے جیسے نہیں رہیں گے۔اس فیصلے کا مقصد کھیل میں توازن، مقابلے کی شدت اور شائقین کی دلچسپی کو برقرار رکھنا بتایا گیا ہے۔نئے قانون کے مطابق اگر ٹیسٹ میچ کے دن کے آخری اوور میں کوئی وکٹ گرتی ہے تو کھیل وہیں ختم نہیں ہوگا، بلکہ نیا بیٹر میدان میں آ کر اسٹرائیک سنبھالے گا...
ایم سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کے دن کے اختتام سے متعلق اہم قانون سمیت متعدد قوانین میں تبدیلیاں متعارف کرا دیں۔ منگل کے روز متعارف کرائے جانے والے ’لاز آف کرکٹ‘ کے نئے ایڈیشن کے مطابق قانون میں تبدیلی کے بعد ٹیسٹ میچ میں دن کے اختتامی اوور میں وکٹ گرنے کے بعد دن ختم نہیں کیا جائے گا بلکہ نیا بیٹر آکر اسٹرائیک سنبھالے گا۔ ایم سی سی کی ذیلی کمیٹی برائے قانون کے مطابق اس قانون میں تبدیلی کی بڑی وجہ بیٹنگ اور بولنگ سائڈ کے درمیان توازن برقرار رکھنا اور میچ میں سنسنی برقرار رکھنا ہے۔ مزید پڑھیں غیر قانونی بولنگ ایکشن، آئی سی سی نے آل راؤنڈر پر پابندی عائد کر دی اس تبدیلی...
ہدایتکار ادیتیا دھر کی ایکشن فلم ’دھرندر‘ کے دوسرے حصے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ فلم کے ٹیزر کی ریلیز سے قبل فلم سازوں نے ’دھرندر 2: دی ریونج‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی ہے جس میں رنویر سنگھ خون میں لت پت نظر آ رہے ہیں۔ فلم کا ٹیزر آج دوپہر 12 بج کر 12 منٹ پر جاری کیا جائے گا جبکہ متحدہ عرب امارات میں یہ رات 10 بج کر 42 منٹ پر دستیاب ہوگا۔ جاری کیے گئے پوسٹر میں رنویر سنگھ سرخ روشنی میں بارش کے دوران کھڑے دکھائی دیتے ہیں جو خون کی بارش کا تاثر دیتا ہے اور فلم کے پرتشدد اور سنسنی خیز انداز کو نمایاں کرتا ہے۔ رنویر سنگھ نے یہ...
عالمی یوم حجاب:ڈھاکا یونیورسٹی میں سیکرٹری کیفے ٹیریا ام سلمیٰ و دیگر کی قیادت میں حجاب ریلی نکالی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
لاہور (نامہ نگار) سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے مال روڈ پر پیپلز پارٹی لاہور کے زیر اہتمام نکلنے والی کشمیر بنے گا پاکستان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہوریو تم لوگوں نے دل جیت لیے ہیں،پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے تاریخ رقم کر دی ہے پورا پاکستان پیپلز پارٹی کا میدان بنے گا۔ شاندار ریلی پرفیصل میر ڈاکٹر عائشہ اور مجید غوری کی پوری ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمسایوں سے امن چاہتا ہے مگر جارحیت کرنیوالوں کو نیست نابود کر دینگے۔ جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی،شہزاد سعید چیمہ ،فیصل میر،ڈاکٹر عائشہ شوکت اور ذیشان اکبر نے بھی خطاب کیا جبکہ نظامت...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت لیکن بھارت کے خلاف میچ نہ کھلنے کے اعلان پر بیان جاری کردیا۔ آئی سی سی کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والی میڈیا ریلیز میں بتایا گیا کہ آئی سی سی اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے باضابطہ آگہی کا منتظر ہے۔ جزوی شرکت کے موقف کی عالمی اسپورٹنگ ایونٹ کے بنیادی اصول کے ساتھ ہم آہنگی بہت مشکل ہے جس میں تمام ٹیمیں برابری کی بنیاد پر مقابلہ کرتی ہیں۔ میڈیا ریلیز میں کہا گیا کہ آئی سی سی ٹورنامنٹس ساکھ، مسابقت اور برابری پر مبنی ہوتے ہیں جزوی شرکت کھیل کی...
آسٹریلین اوپن کے فائنل میں اسپین کے کارلوس الکاراز گارفیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نواک جوکووچ کو شکست دے کر اپنے کیریئر کا پہلا آسٹریلین اوپن ٹائٹل جیت لیا۔ یہ بھی پڑھیں: علی سسٹرز سمیت 5 پاکستانیوں نے آسٹریلین جونیئر اوپن لوٹ لیا، 4 گولڈ اور ایک سلور میڈل ملک کے نام میچ کے آغاز میں دونوں کھلاڑیوں نے محتاط کھیل پیش کیا، تاہم ابتدائی بریک پوائنٹ حاصل کرنے کے بعد جوکووچ نے پہلے سیٹ میں واضح برتری حاصل کر لی اور 33 منٹ میں سیٹ اپنے نام کیا۔ دوسرے سیٹ میں الکاراز نے جارحانہ حکمت عملی اپناتے ہوئے کھیل کا رخ بدل دیا، رفتار تیز کی اور دباؤ جوکووچ پر منتقل کر دیا۔ تیسرے سیٹ میں دونوں کے...
رپورٹ کے مطابق جیفری ایپسٹین کے روابط امریکی اور اتحادی انٹیلی جنس اداروں سے بھی رہے، جبکہ وہ اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود باراک کے قریب تھا اور مبینہ طور پر جاسوسی کی تربیت بھی حاصل کی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق مزید خفیہ سرکاری دستاویزات منظرِ عام پر آ گئی ہیں، جن میں امریکی حکام اور عالمی طاقتوں سے متعلق سنگین دعوے سامنے آئے ہیں۔ امریکی محکمہ انصاف نے ایپسٹین کے خلاف تحقیقات سے جڑی تقریباً 30 لاکھ صفحات پر مشتمل دستاویزات جاری کی ہیں۔ ان میں 2 ہزار ویڈیوز اور ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد تصاویر شامل ہیں، تاہم متعدد حصے خفیہ رکھے گئے ہیں جبکہ کئی صفحات مکمل طور...
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وسیم جونیئر کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔ترجمان پاکستان ٹیم کے مطابق وسیم جونیئر کو آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے ریلیز کر دیا گیا، انہیں آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے بقیہ دو میچز سے ریلیز کیا گیا ہے۔پاکستان ٹیم 15 رکنی کھلاڑیوں کے ساتھ سیریز میں دستیاب ہو گی جو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹریول کرے گی۔
ذرائع کے مطابق ایپسٹین فائلز پر تحقیقات جیسے جیسے آگے بڑھتی جا رہی ہیں، اسرائیلی اور امریکی عہدیداروں کے ایپسٹین سے گہرے تعلقات بھی منظر عام پر آ رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایپسٹین فائلز پر تحقیقات جیسے جیسے آگے بڑھتی جا رہی ہیں، اسرائیلی اور امریکی عہدیداروں کے ایپسٹین سے گہرے تعلقات بھی منظر عام پر آ رہے ہیں۔ حال ہی میں کئی نئی دستاویزات اور ایپسٹین فائلز کے تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ جنسی جرائم میں ملوث بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کی نیویارک میں واقع رہائش گاہ میں سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود بارک (Ehud Barak) اور ان کے قریبی ساتھی باقاعدگی سے آتے جاتے تھے اور یہاں تک کہ ٹھہرا بھی کرتے تھے۔دستاویزات کے مطابق ایپسٹین کی رہائش گاہ پر بارک اور...
ایپسٹین فائلز پر تحقیقات جیسے جیسے آگے بڑھتی جارہی ہیں، اسرائیلی اور امریکی عہدیداروں کے ایپسٹین سے گہرے تعلقات بھی منظر عام پر آرہے ہیں۔ حال ہی میں کئی نئی دستاویزات اور ایپسٹین فائلز کے تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ جنسی جرائم میں ملوث بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کی نیویارک میں واقع رہائش گاہ میں سابق اسرائیلی وزیر اعظم ایہود بارک (Ehud Barak) اور ان کے قریبی ساتھی باقاعدگی سے آتے جاتے تھے اور یہاں تک کہ ٹھہرا بھی کرتے تھے۔ دستاویزات کے مطابق ایپسٹین کی رہائش گاہ پر بارک اور ان کی اہلیہ نے کئی بار قیام کیا ہے اور ان کے نام ایمیلز/ریکارڈز میں شامل پائے گئے ہیں۔ ایہود بارک نے خود اعتراف کیا ہے کہ وہ ایپسٹین سے جان پہچان رکھتے...
شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق یہ کانفرنس گلگت بلتستان کے حساس پہاڑی علاقوں میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، قدرتی آفات کے خطرات اور ان سے نمٹنے کے لیے پائیدار حکمت عملیوں پر توجہ مرکوز کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، کمیونٹی ورلڈ سروس ایشیاء اور ایشین ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ رسپانس نیٹ ورک کے اشتراک سے اپریل 2026ء میں موسمیاتی تبدیلی پر ایک اہم عالمی کانفرنس کا انعقاد کرے گی۔ شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق یہ کانفرنس گلگت بلتستان کے حساس پہاڑی علاقوں میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، قدرتی آفات کے خطرات اور ان سے نمٹنے کے لیے پائیدار حکمت عملیوں پر توجہ مرکوز کرے گی۔ اس حوالے سے تینوں اداروں کے درمیان...
پی ٹی آئی رہنما مشال یوسفزئی نے ’ایکس‘ پر کی گئی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کور کمیٹی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں 2 گھنٹے طویل نشست کے بعد لیے گئے فیصلے شامل نہیں ہیں اور یہ پریس ریلیز اصل میٹنگ کے منٹس سے مطابقت نہیں رکھتی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس میں عمران خان کے احکامات، ملاقاتوں یا شوکت خانم کے ڈاکٹروں کی رسائی کے حوالے سے کوئی ذکر نہیں ہے۔ شیخ وقاص صاحب بصد احترام کور کمیٹی میں تفصیل سے ڈسکس ہونے والے خان صاحب کے احکامات پر عمل درآمد کرنے کا نا اس میں تذکرہ ہے ، نا ہی اس میں خان صاحب سے ملاقات اور شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی رسائی نا ہونے...
باکو: (ویب ڈیسک) آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں اسرائیلی سفارتخانے پر مبینہ حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق آذربائیجان کی سیکیورٹی فورسز نے 3 افراد کو حراست میں لے لیا، حملے کی منصوبہ بندی داعش کے افغان گروپ خراسان گروپ کی ہدایات پر کی گئی۔ دوسری جانب آذری سیکیورٹی حکام نے کہا کہ 3 مبینہ حملہ آوروں نے غیرملکی سفارتخانے پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا۔
23 سالہ زینب سونمیز، جو استنبول میں پیدا ہوئیں، آسٹریلین اوپن میں تیسرے راؤنڈ تک پہنچ کر ترکیہ کی تاریخ رقم کر دی ہے۔ ورلڈ رینکنگ میں 112ویں نمبر کی سونمیز نے پہلے راؤنڈ میں دنیا کی 11ویں نمبر کی کھلاڑی ایکاتیرینا الیگزینڈرووا کو ہرا کر سب کو حیران کر دیا تھا، اور دوسرے راؤنڈ میں ہنگری کی انا بوندار کو 6-2، 6-4 سے شکست دی۔ تیسرے راؤنڈ میں ان کا مقابلہ قازقستان کی یولیا پوتنسوا سے ہوگا۔ مزید پڑھیں: پاکستانی ٹینس کھلاڑی طلحہ وحید نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا سونمیز نے میچ کے بعد کہا کہ اسٹیڈیم میں ترک شائقین کی موجودگی نے انہیں اعتماد دیا اور محسوس ہوا کہ وہ سب ساتھ کھیل رہے ہیں۔ آج کا...
ایک اسرائیلی عہدیدار کے مطابق اسرائیل امریکا کے ساتھ نئے دس سالہ سیکیورٹی معاہدے پر بات چیت کی تیاری کر رہا ہے، جس میں براہِ راست فوجی امداد کے بجائے مشترکہ دفاعی منصوبوں کو ترجیح دی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ اور اسرائیل کے درمیان نئے دس سالہ سکیورٹی معاہدے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ایک اسرائیلی عہدیدار کے مطابق اسرائیل امریکا کے ساتھ نئے دس سالہ سیکیورٹی معاہدے پر بات چیت کی تیاری کر رہا ہے، جس میں براہِ راست فوجی امداد کے بجائے مشترکہ دفاعی منصوبوں کو ترجیح دی جائے گی۔ موجودہ مفاہمتی یادداشت 2028 میں ختم ہو رہی ہے، جس کے تحت اسرائیل کو سالانہ 3.8 ارب ڈالر کی امریکی فوجی امداد ملتی ہے۔ اسرائیلی حکام...
پاکستان کی جانب سے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں ممکنہ عدم شرکت سے متعلق قیاس آرائیوں نے اس وقت شدت اختیار کرلی جب بھارتی میڈیا کے بعض حصوں نے یہ دعویٰ کیا کہ اگر پاکستان نے ٹورنامنٹ سے دستبرداری اختیار کی تو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پاکستان کرکٹ پر غیر معمولی اور سخت پابندیاں عائد کرسکتی ہے۔ تاہم، آئی سی سی قوانین اور ماضی کی مثالوں کا بغور جائزہ لیا جائے تو ان دعوؤں کی قانونی بنیاد کمزور دکھائی دیتی ہے۔ یہ بحث اس وقت شروع ہوئی جب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بنگلہ دیش کی حمایت میں بیان دیا، جس نے سیکیورٹی خدشات کے باعث بھارت میں کھیلنے سے...
تصویر، اختیار ولی فیس بک وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی صوبے کو برباد کرچکی، اب ملک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہے۔ایک بیان میں اختیار ولی نے کہا کہ ملک میں انتشار کی اجازت نہیں دی جائے گی، پی ٹی آئی مسلسل ملک میں عدم استحکام اور انتشار کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ صوبے کو برباد کر چکے اور اب ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، عوام ان کی باتوں میں نہیں آئیں گے۔دوسری طرف وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی نے پشاور سے ریلی کا آغاز کیا ہے، جو نوشہرہ سے ہوتے ہوئے مردان میں اختتام پذیر ہوگی۔وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے نوشہرہ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) یومِ کشمیر کی تیاریوں کے حوالے سے پیپلز پارٹی لاہور کا اجلاس جوہرٹائون میں پاکستان پیپلز پارٹی کے صدرفیصل میر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میںجنرل سیکرٹری ڈاکٹر عائشہ شوکت، ڈسٹرکٹ ون کے صدر زاہد ذوالفقار خان ،ڈسٹرکٹ ٹو کے صدر آصف محمود ناگرہ ،ڈسٹرکٹ تھری کے جنرل سیکرٹری اسلم گڑا،ڈسٹرکٹ فور کے صدرچوہدری امجد علی جٹ، ڈسٹرکٹ ٹو کے جنرل سیکرٹری احمد شاہدملک ،لاہور پی ایل ایف کے صدر شاہد عباس ایڈووکیٹ ،خواتین ونگ کی زونل صدر فرحت یاسمین ،ٹکٹ ہولڈر پی پی 159عدنان سرور گورسی ، منظر عباس کھوکھر ٹکٹ ہولڈر پی پی 162،فیاض بھٹی ٹکٹ ہولڈر پی پی 163، مجید غوری، سابق نائب صدر لاہور عامر نصیر بٹ ،صدر ہیومن رائٹس...
میلبورن(نیوز ڈیسک) آسٹریلین اوپن ٹینس میں اٹلی سے تعلق رکھنے والے یانک سنر اور امریکا کے بین شیلٹن نے فاتحانہ آغاز کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ یانک سنر نے فرانسیسی کھلاڑی ہیوگو گیسٹن کو شکست سے دوچار کیا، ہیوگو گیسٹن انجری کے باعث دو سیٹ ہارنے کے بعد میچ چھوڑ کر واپس چلے گئے۔ دوسری جانب بین شیلٹن نے بھی پہلے ہی میچ میں شانداز پرفارمنس کے ساتھ فرانس کے یوگو ہمبرٹ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔
لاہور میں بسنت منانے کے ممکنہ انعقاد کے تناظر میں پولیس نے جامع سیکیورٹی پلان تیار کر کے لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا ہے، جس میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ، غیر قانونی پتنگ بازی کی روک تھام اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سخت اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:بسنت منانے کی خواہش اوورسیز پاکستانیوں کو بھی لاہور کھینچ لائی پولیس رپورٹ کے مطابق بسنت 2026 کے لیے گزشتہ 10 سال کے ڈیٹا کی بنیاد پر ممکنہ خطرات کی نشاندہی کی گئی ہے اور لاہور شہر کو لال، پیلے اور ہرے زونز میں تقسیم کیا گیا ہے تاکہ حساس علاقوں میں اضافی سیکیورٹی یقینی بنائی جا سکے۔ لاہور میں بسنت...
چوہدری شجاعت حسین : فائل فوٹو پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی کے مابین ہمیشہ بہترین ورکنگ ریلیشن شپ موجود رہی، دونوں سیاسی جماعتوں نے جمہوریت کے استحکام کیلئے کلیدی کردار ادا کیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی نے مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور یوسف رضاگیلانی کی جانب سے صدر مسلم لیگ ق کی خیریت دریافت کی۔علی حیدر گیلانی نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین سے ہمارے دیرینہ تعلقات اور احترام کا رشتہ موجود ہے، یوسف رضا گیلانی جلد چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کیلئےحاضر ہوں گے۔اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں ماہ کے آخر میں لاہور میں آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی وائٹ بال سیریز کے میچز کے اوقات میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق موسمی شدت کی وجہ سے میچز کے وقت تبدیل کیے جا رہے ہیں اور باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔نئے شیڈول کے مطابق ٹی 20 میچز سہہ پہر 4 بجے شروع ہوں گے اور ٹاس ساڑھے 3 بجے ہوگا۔ پہلے شیڈول کے مطابق میچز چھ بجے شروع ہونا تھے اور ٹاس ساڑھے پانچ بجے ہونا تھا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی 20 میچز کی سیریز 29 جنوری، 31 جنوری اور یکم فروری کو کھیلی جائے گی۔ یہ سیریز آئی سی سی مینز ٹی 20...
بیجنگ: چین نے قومی سلامتی کے خدشات کے باعث ملکی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ امریکا اور اسرائیل کی تقریباً ایک درجن سائبر سیکیورٹی کمپنیوں کے سافٹ ویئر کا استعمال بند کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق چینی حکام کو خدشہ ہے کہ یہ سافٹ ویئر حساس اور خفیہ معلومات اکٹھی کر کے بیرونِ ملک منتقل کر سکتے ہیں۔ اسی وجہ سے چین مغربی ٹیکنالوجی کے بجائے مقامی متبادل اپنانے کی پالیسی پر تیزی سے عمل کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جن امریکی کمپنیوں کے سافٹ ویئر پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں براڈکام کی ملکیت وی ایم ویئر (VMware)، پالو آلٹو نیٹ ورکس اور فورٹینیٹ شامل ہیں، جبکہ اسرائیلی کمپنیوں میں...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پالیمانی پارٹی کے اجلاس کی ورچوئل صدارت کی جس میں صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس کے اجراء سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ راجہ پرویز اشرف نے ن لیگ سے اختلافات ختم ہونے کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں نوید قمر، اعجاز جاکھرانی، شہلا رضا،عبدالقادرپٹیل ، آغا رفیع اللہ،نازبلوچ،نوابزادہ افتخار،پرویزاشرف، شازیہ مری،قاسم گیلانی اجلاس میں شریک ہوئے۔ اجلاس میں صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس کے اجراء پر مشاورت کی گئی جبکہ اراکین نے ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز سے متعلق شکایات کیں۔ راجہ پرویز اشرف نے پاکستان پیپلزپارٹی اورن لیگ کے اختلاف ختم ہونے کی تصدیق کی۔ راجہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-27 لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر اسامہ رضی نے کہا ہے کہ عوامی رائے کو تسلیم نہیں کیا جائے گا تو دوسرا راستہ انقلاب ہے۔چہرے بدلنے کا نام تبدیلی نہیں،تبدیلی مسلط نظام کو عوامی فلاح کے نظام میں بدلنے کا نام ہے۔پرامن تبدیلی ہی اصل انقلاب ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ناظم شعبہ تربیت حافظ سیف الرحمن اور ڈاکٹر عنایت الرحمن بھی موجود تھے۔ڈاکٹر اسامہ رضی نے کہا کہ عوامی کثرت رائے کا احترام ضروری ہے۔ساری خرابیاں رائے عامہ کو دبانے سے پیدا ہوتی ہیں۔ عوام ڈکٹیٹر شپ اور جبر کے نظام زیادہ دیر برداشت نہیں کرتے۔جماعت اسلامی فرعونیت ،ظلم اور...
ماحولیاتی تبدیلی کے ماہر درشہوار نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی، اونچی عمارتوں کی تعمیر، نئی ہاؤسنگ سوسائٹیاں اور بڑھتی ہوئی اسموگ ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ اگرچہ ترقی ضروری ہے، لیکن اس کے ساتھ ماحول دوست منصوبہ بندی اور گرین انفراسٹرکچر بھی ناگزیر ہے۔ وی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دنیا میں گرین اربن انفراسٹرکچر اور نیچر بیسڈ سلوشنز پر کام ہورہا ہے، لیکن پاکستان میں تعمیرات اب بھی ماحول دوست اصولوں سے بڑی حد تک لاتعلق ہیں۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی، حکومت نے ماحولیاتی بحالی کے لیے وضاحت دے دی ’ایک درخت کاٹ کر اس کی جگہ نیا درخت لگانا وقت طلب عمل ہے، اس خلا...
سٹی 42: پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے دوران درجنوں شہریوں سے جیب کاٹ لی گئی ۔ صحافیوں سمیت دیگر شہریوں کی مجمعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جیب کاٹ لی گئی۔درجنوں شہری رپوٹ درج کرنے ایئرپورٹ تھانے پہنچ گئے۔ کراچی کے شہری موبائل فون نقدی سمیت قیمتی سامان لوٹ لیا گیا۔ شہری کا کہنا تھا کہ سی ایم کے پی کے سہیل آفریدی کی گاڑی کے قریب جیب سے سامان نکالا۔جب لوگ گاڑی کے پاس جمع تھے تو شہریوں کے موبائل فون اور پرس چوری کیا گیا۔ لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے سکیورٹی انتظامات سخت
ایشیز سیریز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 4-1 کی شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان جیفری بائیکاٹ نے اپنی ٹیم پر کڑی تنقید کی ہے۔ بائیکاٹ نے کہا کہ انگلینڈ کی ٹیم اس وقت تک بدل نہیں سکتی جب تک موجودہ مغرور انتظامیہ قائم ہے۔ انہوں نے برینڈن میکلم، راب کی اور بین اسٹوکس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تینوں نے پچھلے 3 برس میں عوام کو جھوٹ بولا اور انگلینڈ کرکٹ لورز کو مایوس کیا۔ مزید پڑھیں: انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست، آسٹریلیا نے ایک بار پھر ایشیز سیریز اپنے نام کرلی ان کے مطابق، برینڈن میکلم اور راب کی نے ہمیشہ یہی دعویٰ کیا کہ وہ ایشیز کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں، مگر...
رام اللہ: مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے کم از کم پانچ فلسطینی طلبہ زخمی ہو گئے۔ فلسطینی ہلالِ احمر کے مطابق یہ واقعہ بیرزیت یونیورسٹی کے کیمپس میں پیش آیا، جو رام اللہ کے قریب واقع ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوجی گاڑیاں صبح کے وقت یونیورسٹی کیمپس میں داخل ہوئیں، جس کے بعد فائرنگ کی گئی۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طلبہ نے فوجیوں کی آمد پر احتجاج کیا اور پتھراؤ بھی ہوا، تاہم کسی اسرائیلی فوجی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ مزید پڑھیں آذربائیجان نے غزہ امن مشن میں فوج بھیجنے سے صاف انکار کر دیا فلسطینی ہلالِ احمر کے مطابق مجموعی طور پر 11 طلبہ متاثر ہوئے، جن...
آسٹریلین اوپن 2026 کے منتظمین نے انعامی رقم میں ریکارڈ اضافے کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت اس سال ٹورنامنٹ کی مجموعی پرائز منی میں 16 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کرکٹ سے محبت کرنے والے ملک کا ’اکلوتا ٹینس اسٹار‘ اعصام الحق کا پروفیشنل سفر ختم غیر ملکی میڈیا کے مطابق سال کے پہلے گرینڈ سلیم کے فاتحین کو اب تک کی سب سے زیادہ انعامی رقم دی جائے گی۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق مجموعی انعامی رقم 2025 کے 96.5 ملین ڈالر کے مقابلے میں بڑھا کر 111.5 ملین ڈالر کر دی گئی ہے۔ مردوں اور خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فاتحین کو علیحدہ علیحدہ 4.15 ملین ڈالر ملیں گے جو گزشتہ سال کے مقابلے...
لاہور (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی علی قاسم گیلانی نے کہا ہے کہ بھٹو کی ایٹمی اور میزائل ٹیکنالوجی کے باعث آج پاکستان محفوظ ہے مگر کوئی ملک اب ایٹمی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز پارٹی جوہر ٹاو ن آفس میں ٹھوکر نیاز بیگ سے نکلنے والی ریلی کے اختتام پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب سے فیصل میر اور مجید غوری نے بھی خطاب کیا۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر پیپلز پارٹی کی ٹھوکر نیاز بیگ تا جوہر ٹاو ن ریلی نکالی گئی جس کا اہتمام فیصل میر اور مجید غوری نے کیا تھا جیالوں نے جئے بھٹو، جئے بھٹو کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سے اسماعیلی کمیونٹی کے نیشنل ایڈوائزر ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل نورالدین کی قیادت میں پانچ رکنی وفد نے کراچی پولیس آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈی آئی جی ایڈمن بھی موجود تھے۔ملاقات میں وفد نے کمیونٹی کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا، جس پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کمیونٹی کے مسائل کے حل اور تعاون کی مکمل یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی پولیس تمام کمیونٹیز کے ساتھ روابط کو مضبوط بنانے اور عوامی مسائل کے حل کے لیے پرعزم ہے۔ملاقات کے آخر میں وفد نے پولیس چیف کو یادگاری شیلڈ پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو انڈین پریمیئر لیگ سے ریلیز کیے جانے کے معاملے پر بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے آئی سی سی سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کی منتقلی کا مطالبہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق اس واقعے کے بعد بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان سیاسی کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اسی تناظر میں بی سی بی نے گزشتہ شب بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ہنگامی ورچوئل اجلاس منعقد کیا، جس میں میڈیا کمیٹی کے چیئرمین نے بتایا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ہمارے تین میچز کولکتہ میں شیڈول ہیں اور حالیہ صورتحال پر آئی سی سی کو باضابطہ خط لکھا جائے...
جنوبی افریقا نے ایڈن مارکرم کی قیادت میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی ٹیم میں عالمی سطح کے تجربہ کار کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ جیسے کوئنٹن ڈی کوک جو حال ہی میں بین الاقوامی ریٹائرمنٹ سے واپس آئے ہیں اور فاسٹ باولر انرچ نورتجے جو شدید انجری سے بحالی کے باعث ٹیم میں واپس لوٹے ہیں۔ جنوبی افریقا کے اعلان کردہ اسکواڈ کو ایک مضبوط ٹیم قرار دیا جا رہا ہے کیوں کی اس میں بیٹنگ، باؤلنگ اور آل راﺅنڈرز کا ایک اچھا کمبینیشن موجود ہے. جنوبی افریقا کی بیٹنگ لائن میں ایڈن مارکرم (کپتان)، ڈی کوک، ٹونی دے زورزی، ڈیوالڈ بریوس، ڈیوڈ...
جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی اور گلبرگ گرین کا انضمام کیوں ضروری، سی ڈی اے نے وضاحت و تفصیلی بریفنگ کیلئے فریقین کو 5 جنوری کو طلب کر لیا، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر
جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی اور گلبرگ گرین کا انضمام کیوں ضروری، سی ڈی اے نے وضاحت و تفصیلی بریفنگ کیلئے فریقین کو 5 جنوری کو طلب کر لیا، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے پلاننگ وِنگ، ڈائریکٹوریٹ آف ہاؤسنگ سوسائٹیز نے خیابان ِکشمیر ہاؤسنگ اسکیم، زون فائیو اسلام آباد (اسپانسرڈ بائی جموں و کشمیر کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی) اور گلبرگ ریزیڈینشیا ہاؤسنگ اسکیم، زون فائیو (اسپانسرڈ بائی آئی بی ای سی ایچ ایس) کے مجوزہ انضمام کے معاملے پر اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ سی ڈی اے کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق معزز ڈیوٹی/ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج (ویسٹ) اسلام آباد کی جانب...
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے قبائلی عمائدین، سول سوسائٹی، وکلا اور طلبہ کی ملاقات ،پسماندہ علاقوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے قبائلی عمائدین، سول سوسائٹی، وکلا اور طلبہ کی ملاقات ،پسماندہ علاقوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد:)سب نیوز ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سینیٹر سیدال خان سے ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے قبائلی عمائدین، قبائلی سرداروں، سول سوسائٹی کے نمائندوں، وکلا، طلبہ اور مشاہیرین نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفود نے ملک کے پسماندہ علاقوں بالخصوص صوبہ بلوچستان، خیبر پختونخوا، سندھ کے دیہی علاقوں اور جنوبی پنجاب کے دیہاتوں میں عوام کو درپیش سنگین مسائل سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔ وفود نے زراعت، مائنز و منرلز کے شعبے میں درپیش مشکلات، مواصلاتی نظام کی...
خبر رساں ایجنسی تسنیم کے بین الاقوامی شعبے کے مطابق حال ہی میں لی گئی یہ تصویر، جو ایران تک پہنچی ہے، اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ ایران کے حملے کے 196 دن بعد بھی یہ سائنسی و تحقیقی ادارہ فعال نہیں ہو سکا۔ اسلام ٹائمز۔ صیہونی جارحیت کے جواب میں ایران کے میزائل حملے کے تقریباً چھ ماہ بعد اسرائیل کے وائزمن انسٹی ٹیوٹ (Weizmann Institute) کی ایک نئی تصویر منظرِ عام پر آئی ہے، جو اس عمارت کے اب تک ناقابلِ استعمال ہونے کو ظاہر کرتی ہے۔ خبر رساں ایجنسی تسنیم کے بین الاقوامی شعبے کے مطابق حال ہی میں لی گئی یہ تصویر، جو ایران تک پہنچی ہے، اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ ایران...
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی 60ویں سالگرہ کے موقع پر مداحوں کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے اپنی آنے والی جنگی فلم بیٹل آف گلوان (Battle of Galwan) کا ٹیزر جاری کر دیا ہے۔ یہ فلم 2020 میں گلوان ویلی میں بھارتی اور چینی افواج کے درمیان ہونے والی جھڑپ سے متاثرہ ہے۔ بہ الفاظ دیگر یہ ایک پراپیگنڈا فلم ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سلمان خان اور شاہ رخ خان کا مستقبل کیا؟ ماہر نجوم کی حیران کن پیشگوئی ٹیزر میں سلمان خان ایک بھارتی فوجی افسر کے کردار میں نظر آ رہے ہیں۔ ٹیزر کے ساتھ سلمان خان نے سوشل میڈیا پر کیپشن دیا:“#BattleOfGalwan Teaser Out Now!” یہ فلم معروف ہدایتکار اپورو لکھیہ کی ہدایت کاری میں...
مقبوضہ بیت المقدس(ویب ڈیسک) اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے 19 یہودی بستیوں کو قانونی حیثیت دینےکی منظوری دی۔ اس اقدام کی تجویز انتہائی دائیں بازو کے وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ اور اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے پیش کی تھی، اسرائیل کے سب سے بڑے حمایتی امریکا سمیت عالمی برادری کی مخالفت کے باوجود اسرائیلی پارلیمنٹ نے قبضہ گیری کو قانونی حیثیت دے دی ہے۔ فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیلی فیصلےکی مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطین کی تباہی قرار دے دیا۔ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ اسرائیل کے اصل ارادوں کو ظاہر کرتا ہے کہ وہ الحاق، نسلی امتیاز اور فلسطینی علاقوں پر مکمل قبضے کے نظام کو مستحکم کرنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /تل ابیب /قاہرہ /جنیوا /واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں مسلسل جاری ہیں اور گزشتہ روز ایک فضائی حملے میں حماس کے اہم ترین کمانڈر رعد سعد 2 ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق ایک کار پر کیا گیا یہ حملہ حماس کے اہم ترین کمانڈر رعد سعد کو نشانہ بنانے کے لیے کیا گیا تھا جن کی موجودگی کی اطلاع انٹیلی جنس نے دی تھی۔ اسرائیل نے یہ فضائی حملہ جنگ بندی لائن کے اس حصے میں کیا جو اب بھی حماس کے کنٹرول میں ہے جو کہ غزہ سیز فائر کی سنگین خلاف ورزی بھی ہے۔ تاحال حماس کی جانب سے اپنے سرگرم ترین کمانڈر...