2026-07-24@14:56:42 GMT
تلاش کی گنتی: 210

«اسکول مکمل تباہ»:

    لاہور ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ: ہا ئوسنگ سوسائٹیوں کے پارک، اسکول اور مسجد کی زمین فروخت نہیں کی جا سکتی WhatsAppFacebookX 0 23 July, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )لاہور ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں واضح کیا ہے کہ ہاسنگ سوسائٹیوں میں اسکول، پارک، مسجد، ہسپتال اور دیگر عوامی سہولیات (Amenity Sites) کے لیے مختص زمین عوام کی امانت ہے۔ اگرچہ ایسی زمین کا قانونی ٹائٹل بعض حالات میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (LDA) کے پاس منتقل ہو سکتا ہے، لیکن LDA اسے اپنی ملکیت سمجھ کر کمرشل مقاصد کے لیے فروخت یا نیلام نہیں کر سکتی۔ مقدمہ AGRICS Cooperative Housing Society اور LDA کے درمیان تھا۔ سوسائٹی نے مقف اختیار کیا کہ وہ Cooperative Societies...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8 : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ میں بارش کا امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز کولمبو(آئی پی ایس )آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں بارش کا امکان ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سپر 8 مرحلے میں آج بروز ہفتہ کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ شائقین کرکٹ اس مقابلے کو ایک سنسنی خیز میچ قرار دے رہے ہیں، تاہم سری لنکا میں جاری دیگر مقابلوں کی طرح اس میچ پر بھی بارش کا شدید خطرہ منڈلا رہا ہے۔ موسمی پیشگوئی کے ادارے AccuWeather کے مطابق کولمبو میں کل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور نمیبیا کے درمیان کھیلے جانے والے اہم میچ پر بارش کے سائے منڈلانے لگے۔  گروپ اے میں پاکستان قومی کرکٹ ٹیم اپنا آخری گروپ میچ نمیبیا کے خلاف کھیلے گی جو سپر ایٹ مرحلے تک رسائی کے لیے انتہائی اہم ہے۔ بھارت کے خلاف 61 رنز کی بدترین شکست کے بعد پاکستان کے لیے یہ مقابلہ فیصلہ کن بن گیا ہے اور قومی ٹیم کو اگلے مرحلے میں جگہ یقینی بنانے کے لیے نمیبیا کے خلاف کامیابی درکار ہے۔  رپورٹس کے مطابق میچ کے میزبان شہر کولمبو میں بارش کا واضح امکان ظاہر کیا گیا ہے جس سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں اہم رد و بدل کیا گیا ہے۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے مائیکل بریسویل کی جگہ کول میک کونچی کو ٹیم میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔مائیکل بریسویل انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں۔ انہیں 8 فروری کو چنئی میں افغانستان کے خلاف میچ کے دوران فیلڈنگ کے دوران چوٹ آئی تھی۔کول میک کونچی اب نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا باقاعدہ حصہ ہوں گے اور ایونٹ میں شرکت کے لیے دستیاب رہیں گے۔ اس تبدیلی کو ٹیم کی حتمی تیاریوں کے سلسلے میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ویب ڈیسک مقصود بھٹی
    ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرا، میچ کے دوران بارش کے امکانات سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز کولمبو میں کرکٹ کا میدان جنگ سج گیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلہ آج ہوگا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے آستینیں چڑھا لیں، سازگار کنڈیشنز میں اسپن ہتھیاروں سے ایک دوسرے کو قابو کرنے کی کوشش ہوگی۔پاکستانی اسپنر عثمان طارق بھارتیوں کے اعصاب پر سوار ہیں، ناکام سائیڈ کے پاس بھی آخری میچ جیت کر اگلے مرحلے میں جگہ بنانے کا موقع ہوگا، میچ کیلیے سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں، ٹیموں کے ساتھ سائے کی طرح اہلکار موجود ہوتے ہیں۔تمام ٹکٹ پہلے ہی بک چکے تھے،اب بلیک میں...
    کولمبو: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کولمبو میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور پلئیرز کے عزم و جذبے کو سراہا۔ انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ کپتان سلمان آغا، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، مینجر نوید اکرم چیمہ سمیت تمام کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف ملاقات میں موجود تھے۔ مزید پڑھیں ٹی 20 ورلڈ کپ، کولمبو میں میدان سج گیا، روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے بھارتی کپتان نے پاکستانی اسپنر عثمان طارق کو آؤٹ آف سلیبس چیلنج قرار دیدیا چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد، چیف...
    کولمبو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم مقابلے سے ایک روز قبل کرکٹ کا جنون اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔ شہر بھر میں اور خصوصاً اسٹیڈیم کے اطراف پاکستان کے حق میں بھرپور عوامی حمایت واضح طور پر دیکھی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستان نے اب تک کتنے ٹی20 میچز کھیلے اور نتائج کیا رہے؟ پریماداسا اسٹیڈیم کے باہر شائقینِ کرکٹ کی بڑی تعداد جمع ہے، جس کے باعث فضا میں غیر معمولی جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ ٹورنامنٹ کے سب سے زیادہ منتظر مقابلوں میں شمار ہونے والے اس میچ سے قبل اسٹیڈیم کے اطراف کا علاقہ سبز رنگ میں رنگا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ The R....
    پاکستان کرکٹ بورڈ (آئی سی سی) کے چیئرمین محسن نقوی اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین جے شاہ کا اکٹھے پاک بھارت میچ دیکھنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے عہدیداران اور بھارتی بورڈ آفیشلز بھی پاک بھارت میچ میں موجود ہوں گے۔ ذرائع نے کہا کہ پی سی بی اور بھارتی بورڈ آفیشلز بھی کولمبو میں ایک ہی جگہ موجود ہوں گے۔ سری لنکا کرکٹ کے مطابق دیگر بورڈز کے مہمان بھی میچ کے دوران موجود ہوں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کل کولمبو میں میچ شیڈول ہے۔ اس میچ کے حوالے سے سری لنکا کے محکمۂ موسمیات نے کولمبو میں بارش کی پیشگوئی بھی...
     اعجاز وسیم باکھری :محسن نقوی نے آئی سی سی کی عقل ٹھکانے لگادی اورصدر آئی سی سی محسن نقوی کے ساتھ بیٹھنے کیلئے ترلے کرنے لگے۔ ذرائع کے مطابق جے شاہ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو کولمبو میں پاک بھارت میچ دیکھنے کی دعوت دے دی ،چیئرمین پی سی بی کل ہونے والاپاک بھارت میچ کولمبو میں دیکھیں گے۔ذرائع کے مطابق پاک بھارت میچ سے قبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی قومی سکواڈ سے ملاقات بھی کریں گے، آئی سی سی نے پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ حکام کو بھی دعوت نامہ بھیج دیاہے۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو اہم ہدایات صدر آئی سی سی جے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے متوقع مقابلے سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے خطے میں بڑھتی کشیدگی کم کرنے کے لیے اہم سفارتی اقدام اٹھا لیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے تصدیق کی ہے کہ 15 فروری کو ہونے والے ہائی پروفائل میچ سے پہلے ایشیا کے 5 بڑے کرکٹ بورڈز کے سربراہان کو کولمبو میں مدعو کیا گیا ہے، جہاں ایک باضابطہ اجلاس منعقد ہوگا۔اطلاعات کے مطابق اس نشست میں پاکستان، بھارت، بنگلادیش، سری لنکا اور افغانستان کے کرکٹ سربراہان شریک ہوں گے اور انہیں میچ کے دوران پویلین میں بھی ایک ساتھ بیٹھایا جائے گا۔اس اقدام کا مقصد محض رسمی ملاقات نہیں بلکہ باہمی...
    پاکستان اور بھارت کے درمیان کولمبو میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کا ہائی وولٹیج ٹاکرے کا بارش سے متاثر ہونے خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان 15 فروری کو کولمبو میں ٹی 20 ورلڈکپ کا اہم میچ کولمبو کے پریمی داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور موسمیاتی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ میچ بارش کی نظر ہوجائے گا۔ کولمبو کے غیر متوقع برساتی موسم کی وجہ سے پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا دیکھنے کے منتظر شائقین دعا کررہے ہیں کہ بارش نہ ہو۔ مزید پڑھیں پاک بھارت میچ، آئی سی سی نے کشیدگی ختم کرنے کیلیے 5 ممالک کے کرکٹ سربراہان کو مدعو کرلیا گوگل ویدر کے مطابق کولمبو میں جمعے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ:اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے (انروَا) نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی جنگ کے دوران غزہ کی تقریباً 90 فیصد اسکول عمارتیں تباہ یا شدید متاثر ہو چکی ہیں، جس کے باعث لاکھوں بچے باقاعدہ تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں اور انہیں عارضی تعلیمی مراکز یا آن لائن ذرائع سے پڑھنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔انروَا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ جو اسکول عمارتیں ابھی کھڑی ہیں ان میں سے بیشتر کو پناہ گاہوں میں تبدیل کر دیا گیا ہے جہاں بے گھر فلسطینی خاندان رہائش اختیار کیے ہوئے ہیں، شدید تباہی کے باوجود اس کی ٹیمیں بچوں کو تعلیم کی سہولت فراہم کرنے کے...
    باڑہ:  ضلع خیبر میں دہشتگردی سے متاثرہ بارہ اور ملحقہ علاقوں میں تباہ شدہ تعلیمی اداروں کی بحالی کے لیے صوبائی حکومت کا تاریخی اقدام کر دیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے چین کی مالی اور تکنیکی معاونت سے 50 اسکولوں کی تعمیر نو اور ری ہیبلیٹیشن مکمل ہونے پر افتتاح کیا۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ منصوبہ 3 ارب 21 کروڑ روپے کی لاگت سے کامیابی کے ساتھ مکمل کیا گیا جبکہ [بحال کیے گئے سکول فعال ہو چکے، ہزاروں طلبہ جدید تعلیمی سہولیات سے مستفید ہوں گے، منصوبے کے تحت 35 پرائمری، 7 مڈل، 7 ہائی اور ایک سینئر ہائی اسکول تعمیر نو کے بعد فعال کیے گئے ہیں۔سکولوں کی تعمیر نو مکمل ہونے کے بعد تمام اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ...
    لاہور میں پاکستان کے پہلے سرکاری آٹزم اسکول کے اسٹاف کی ٹریننگ کے سلسلے میں عالمی ماہر آٹزم ڈاکٹر سارہ سی میڈ جیسپرس جلد لاہور کا دورہ کریں گی۔ ڈاکٹر جیسپرس نے اس اسکول کو ایک انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ تین روزہ تربیتی سیشن کے لیے لاہور آ رہی ہیں، جس میں نئے عملے کو اعلیٰ معیار کی اخلاقی اور نیورودائیورسٹی کی تائید کرنے والی ایپلاۓڈ بیہیویئر اینالیسز (ABA) خدمات فراہم کرنے کی تربیت دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: ’آٹزم کے شکار بچے کو پلے ایریا میں جانے سے روک دیا گیا‘، ماں کا احتجاج، صارفین برہم انہوں نے بتایا کہ یہ اقدام پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں شروع کیا گیا ہے اور...
    بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں 8 سال کا لڑکا اپنے سکول کے بچوں کی آواز سن کر 55 دنوں کے بعد کومہ سے باہر آگیا۔ وسطی چین میں 8 سالہ کا بچہ جس نے کوما میں 55 دن گزارے تھے جب اسے ہم جماعتوں کی ویڈیوز دکھائی گئیں تو وہ آواز سن کر ہوش میں آگیا، صوبہ ہنان کے یویانگ سے تعلق رکھنے والا بچہ لیو چکسی گزشتہ سال نومبر میں ایک کار حادثے کے بعد کوما میں چلا گیا تھا، حادثے میں ان کے دماغ کو شدید نقصان پہنچا اور پھیپھڑوں پر چوٹیں آئیں۔ ڈاکٹروں نے گھر والوں کو بتایا کہ اس کے بیدار ہونے کے امکانات بہت کم تھے لیکن اس کی ماں نے ہار ماننے سے انکار...
    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع پاکستان انٹرنیشنل اسکول انگلش سیکشن میں سالانہ اسپورٹس گالا انتہائی جوش و خروش اور شاندار انداز میں منعقد ہوا۔ اس رنگا رنگ تقریب میں طلبا و طالبات نے مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں بھرپور شرکت کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ اسپورٹس گالا کے دوران کرکٹ، فٹ بال، بیڈمنٹن، کراٹے، تائیکوانڈو سمیت دیگر کھیلوں کے دلچسپ مقابلے منعقد کیے گئے، جہاں طلبہ نے نظم و ضبط، ٹیم اسپرٹ اور بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ مزید پڑھیں: ریاض میں یو ای ٹی المنائی ایسوسی ایشن سعودی عرب کے زیرِ اہتمام نیٹ ورکنگ ایونٹ تقریب میں چیئرمین اسکول مینجمنٹ کونسل انجینیئر سعود سرور، وائس چیئرمین ڈاکٹر یاسر جاوید، کمیونٹی ویلفیئر اتاشی صاعد عزیز، نجم الثاقب، ڈاکٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وسطی چین کے صوبہ ہونان میں تعلق رکھنے والا 8 سالہ بچہ لیو چوشی نومبر 2025 میں ایک شدید ٹریفک حادثے کے بعد کوما میں چلا گیا، جس میں اس کے دماغ کو ناقابلِ یقین حد تک نقصان پہنچا اور پھیپھڑوں کو بھی شدید چوٹیں آئیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے ابتدائی طور پر خبردار کیا تھا کہ بچے کے ہوش میں آنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، لیکن والدہ نے ہمت نہ ہاری اور اپنے بیٹے کو متعدد اسپتالوں میں لے کر جا کر علاج کرانے کی کوششیں جاری رکھیں۔ڈاکٹرز نے والدہ کو مشورہ دیا کہ جانی پہچانی آوازیں یا بچے کی پسندیدہ موسیقی دماغ کے مخصوص حصوں کو متحرک کر سکتی ہیں اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بوگوٹا(انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 15 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حادثہ وینزویلا کے ساتھ کولمبیا کی مشرقی سرحد کے قریب ایک پہاڑی علاقے میں پیش آیا۔ طیارہ کوکوٹا سے اوکانا جا رہا تھا کہ لینڈنگ سے کچھ دیر قبل ائیر ٹریفک کنٹرول سے اس کا رابطہ منقطع ہو گیا۔ بعد ازاں امدادی اداروں نے طیارے کے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ حکام کے مطابق طیارے میں کولمبیا کانگریس کے ایک رکن سمیت 13 مسافر اور 2 عملے کے ارکان سوار تھے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    بوگوٹا: کولمبیا میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 15 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ وینزویلا کے ساتھ کولمبیا کی مشرقی سرحد کے قریب ایک پہاڑی علاقے میں پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق طیارہ کوکوٹا سے اوکانا جا رہا تھا کہ لینڈنگ سے کچھ دیر قبل ائیر ٹریفک کنٹرول سے اس کا رابطہ منقطع ہو گیا۔ بعد ازاں امدادی اداروں نے طیارے کے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ حکام کے مطابق طیارے میں کولمبیا کانگریس کے ایک رکن سمیت 13 مسافر اور 2 کریو ممبرز سوار تھے۔ حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر لاشیں نکالنے...
    بوگوٹا: کولمبیا میں ایک چھوٹے مسافر طیارے کے گر کر تباہ ہونے سے اس میں سوار تمام 15 افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ کولمبیا کے مشرقی پہاڑی علاقے میں پیش آیا، جو وینزویلا کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ طیارہ کوکوٹا سے اوکانا جا رہا تھا کہ لینڈنگ سے کچھ دیر قبل ائیر ٹریفک کنٹرول سے اس کا رابطہ منقطع ہو گیا۔ بعد ازاں امدادی ٹیموں نے طیارے کے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ حکام کے مطابق طیارے میں کولمبیا کانگریس کے ایک رکن سمیت 13 مسافر اور 2 کریو ممبرز سوار تھے۔ حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر تمام لاشیں نکالنے کا عمل مکمل کیا۔ ابتدائی...
    طیارے میں کولمبیا کانگریس کے ایک نمائندے سمیت 13 مسافر اور 2 کریو ممبر سوار تھے۔  اسلام ٹائمز۔ کولمبیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، طیارے میں سوار تمام 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 15 افراد کو لے جانے والا طیارہ وینزویلا کی مشرقی سرحد کے قریب پہاڑی علاقے میں لاپتہ ہوا۔ایئر ٹریفک کنٹرولر نے بتایا کہ کوکوٹا سے اوکانا جانے والی پرواز سے لینڈنگ سے کچھ دیر قبل ہی رابطہ منقطع ہوا، تاہم کچھ دیر بعد طیارے تباہ ہونے کی تصدیق ہوئی۔ طیارے میں کولمبیا کانگریس کے ایک نمائندے سمیت 13 مسافر اور 2 کریو ممبر سوار تھے۔ حکام نے خراب موسمی حالات کو حادثے کی ممکنہ وجہ قرار دیا، حادثے کے حوالے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    آئینِ پاکستان کا آرٹیکل اے 25، 5 سے 16 سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم کا نہ صرف حق دیتا ہے بلکہ ریاست پر اسے لازم بھی قرار دیتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں 89 ہزار بچے اسکول سے باہر، وزارت تعلیم کی سینیٹ میں رپورٹ لیکن تلخ حقیقت یہ ہے کہ اس آئینی ضمانت کے باوجود پاکستان 2 کروڑ 60 لاکھ آؤٹ آف اسکول بچوں کے ساتھ دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔ ماہرین کے مطابق تیسری دنیا کے ممالک کے لیے اتنی بڑی آبادی کو روایتی نظام تعلیم کے تحت وسائل فراہم کرنا ایک بڑا چیلنج ہے۔ مزید پڑھیے: بلوچستان میں کتنے بچے اسکولوں سے باہر ہیں اور انہیں تعلیمی اداروں میں...
    پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومتی اتحاد نے اپوزیشن کے احتجاج، نعرہ بازی اور شدید مباحثے کے باوجود 3 اہم قوانین منظور کر کے بڑی قانونی کامیابی حاصل کر لی۔  پارلیمنٹ نے نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق ایکٹ، ڈانش اسکولز اتھارٹی بل اور ڈومیسٹک وائلنس پریونشن اینڈ پروٹیکشن بل کو منظور کیا۔ یہ تینوں بل پہلے صدر کی جانب سے واپس کیے گئے تھے، مگر اعتراضات دور کر کے دوبارہ پیش کیے گئے اور منظور کر لیے گئے۔ یہ بھی پڑھیں: توشہ خانہ کی رقم بچیوں کی تعلیم پرخرچ ہوگی، سینیٹ نے بل منظور کرلیا پارلیمانی امور کے وزیر نے صدر آصف علی زرداری کے اعتراضات دور کرنے کے بعد نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق ایکٹ 2025 پیش کیا۔ ایوان نے...
    اسلام آباد: انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز کی حالیہ رپورٹ میں حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی کا بھانڈا پھوڑ دیا گیا ہے اور انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں تعلیم کے حصول پر مجموعی اخراجات 500 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں مگر اس کا بڑا بوجھ اب حکومت نہیں بلکہ عام پاکستانی خاندان اٹھا رہے ہیں اور ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار گھریلو اخراجات حکومتی تعلیمی بجٹ سے بڑھ گئے ہیں، پندرھویں ایڈیشن کی رپورٹ کے مطابق ڈھائی کروڑ  بچے آج بھی اسکول سے باہر ہیں۔ رپورٹ میں کہا...
     حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی بے نقاب ہو گئی، ڈھائی کروڑ بچے اب بھی سکولوں سے باہر ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز کی تازہ رپورٹ نے حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی کی کمزوریوں کو واضح کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں تعلیم پر مجموعی اخراجات 500 ارب روپے تک جا پہنچے ہیں مگر اب اس کا بڑا حصہ حکومت کے بجائے عام پاکستانی خاندان ادا کر رہے ہیں۔ آئی سیپس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکی تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ تعلیم پر گھریلو اخراجات، حکومتی تعلیمی بجٹ سے بڑھ گئے ہیں، رپورٹ کے پندرھویں ایڈیشن کے مطابق ڈھائی کروڑ سے زائد بچے بدستور تعلیمی نظام سے باہر ہیں۔ اعداد و...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-4 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک )انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز کی حالیہ رپورٹ میں حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی کا بھانڈا پھوڑ دیا گیا ہے اور انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں تعلیم کے حصول پر مجموعی اخراجات 500 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں مگر اس کا بڑا بوجھ اب حکومت نہیں بلکہ عام پاکستانی خاندان اٹھا رہے ہیں اور ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں۔انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار گھریلو اخراجات حکومتی تعلیمی بجٹ سے بڑھ گئے ہیں، پندرھویں ایڈیشن کی رپورٹ کے مطابق ڈھائی کروڑ بچے آج بھی اسکول سے باہر ہیں۔رپورٹ میں...
    اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی کی صدارت میں 38 ویں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس (آئی پی ای ایم سی) میں تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم نے سکول سے باہر بچوں کے لیے قومی تعلیمی ہنگامی اقدامات کی حتمی منظوری دے دی اجلاس میں وزیر مملکت تعلیم وجیہہ قمر وفاقی پارلیمانی سیکرٹری فرح ناز اکبر سیکرٹری تعلیم ندیم محبوب بلوچستان کی راحیلہ حمید درانی سندھ کے محمد اسماعیل راہو ویڈیو لنک کے ذریعے پنجاب کے رانا اقبال سکندر اور خیبر پی کے کے ارشد ایوب خان سمیت تمام صوبائی وزرائے تعلیم نے شرکت کی۔ کانفرنس میں خصوصی وفاقی ’’چیلنج فنڈ‘‘کے بارے میں بریفنگ دی گئی جس کا مقصد سکول سے باہر...
    کراچی: وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے وفد نے ملاقات کی، جس میں نجی تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل، خصوصاً فری شپ ڈیٹا کی تصدیق کے طریقہ کار پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیر تعلیم کی جانب سے مسائل کے حل کی یقین دہانی پر گرینڈ الائنس نے 9 جنوری کو اعلان کردہ ہڑتال کا فیصلہ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ ملاقات میں چیئرمین اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ذوالفقار علی شاہ، سیکریٹری اسکول ایجوکیشن زاہد علی عباسی، ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ اسکولز محمد افضال، ایڈیشنل ڈائریکٹر رفیعہ ملاح سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے۔گرینڈ آلائنس آف پرائویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ کے وفد میں انور علی بھٹی، سید طارق...
    گرینڈ الائنس آف پرائویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ کے رہنماؤں نے وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی یقین دہانی اور چئیرمین اینٹی کرپشن ذوالفقار علی شاہ سے اتفاق کرتے ہوئے احتجاج کو فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مسائل حل کرنے کی یقین دہانی پر نجی اسکولز ایسوسی ایشن نے 9 جنوری کی اعلان کردہ ہڑتال کے فیصلے کو واپس لینے کا اعلان کردیا۔ ملاقات کے موقع پر چیئرمین اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ذوالفقار علی شاہ، سیکریٹری اسکول ایجوکیشن زاہد علی عباسی، ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ اسکولز محمد افضال، ایڈیشنل ڈائریکٹر رفیعہ ملاح...
    نیویارک: امریکی افواج کے ہاتھوں گرفتار وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو آج مین ہیٹن کی وفاقی عدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں ان پر منشیات کی عالمی اسمگلنگ اور دہشت گردی کی سرپرستی کے سنگین الزامات زیر سماعت آئیں گے۔ امریکی پراسیکیوٹرز کا دعویٰ ہے کہ مادورو نے اپنے دور حکومت میں ملک کو منشیات کے کارٹیلز کا اڈہ بنا دیا تھا۔ اتوار کی شام مادورو کو خصوصی طیارے سے نیویارک لایا گیا تھا اور براہ راست شہر کی ایک انتہائی محفوظ جیل میں منتقل کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ ہفتے کے روز امریکی خصوصی فورسز نے وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس پر حملہ کر کے مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلوریس کو گرفتار...
    دنیا کے ارب پتی شخص ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک نے وینزویلا میں مفت انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسٹارلنک کمپنی کے مالک ایلون مسک نے وینزویلا کے ساتھ حمایت کا اظہار کرتے ہوئے ایک محدود مدت کیلئے فری انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان کیا ہے۔ اسٹار لنک نے اعلان کیا ہے کہ وہ وینزویلا میں 3 فروری تک مفت براڈ بینڈ خدمات فراہم کرے گا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ایکس پر کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس نے وینزویلا کے ساتھ “مسلسل رابطے” کا وعدہ کیا ہے، یہ ایک ایسا ملک ہے جو آن لائن سنسرشپ کا شکار ہے۔ اسٹارلنک نے مزید لکھا کہ مادورو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے بانی اور چیئرمین مولانا بشیر فاروق قادری نے ہاوس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے کی اس رپورٹ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے دو کروڑپاکستانی بچے اب بھی اسکولوں سے باہرہیں ۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ اعداد و شمار ایک نہایت سنگین تعلیمی بحران کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ ملک کے 28 فیصد بچوں کا اسکولوں سے باہر ہونے کی رپورٹ سے ثابت ہوتا ہے کہ سرکاری اسکولوں میں سہولیات کی کمی، ناقص تعلیمی معیار اور اساتذہ کی عدم دستیابی والدین کو مجبور کر رہی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو سرکاری اسکولوں میں داخل نہ کروائیں ۔انہوں نے کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوابشاہ(نمائندہ جسارت )سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ کے اہم اور تاریخی فیصلے کے بعد سندھ بھر کے نجی تعلیمی اداروں میں 10 فیصد مفت تعلیم کی فراہمی پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔عدالت نے سندھ کے مختلف ڈویژنز کے ڈائریکٹر پرائیوٹ ایجوکیشن کو واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنے اپنے ڈویژنز میں موجود ان تمام نجی اسکولز کی مکمل اور مستند تفصیلات عدالت میں جمع کروائیں جو 10 فیصد مفت تعلیم کے کوٹے پر عملدرآمد کے پابند ہیں۔86 نجی اسکولوں کی فہرست عدالت میں جمع۔ذرائع کے مطابق شہید بے نظیر آباد ڈویژن کے نوابشاہ شہر میں قائم 86 نجی اسکولز کی تفصیلی فہرست سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارے ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں، معرکہ حق کے بعد معرکہ ترقی کے لیے کام کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے جاری کرتے ہوئے وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ اڑان پاکستان کیلیے 100 فیصد بچوں کو اسکول میں داخل کروانا ضروری ہے، ملک میں شرح خواندگی کو 90 فیصد کرنے کی ضرورت ہے، ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کے ذریعے جہالت ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیرمنصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ڈیٹا کی بنیاد پر چلایا جائیگا، ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی گئی، زراعت شماری بھی ڈیجیٹل طریقہ کار پر ہوئی، مستند...
    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں تعلیمی بحران کو ایک سنگین قومی چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں اور اب معرکۂ حق کے بعد معرکۂ ترقی کے لیے سنجیدہ اور مسلسل محنت ناگزیر ہو چکی ہے، اگر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو تعلیم کو اولین ترجیح بنانا ہوگی۔ اسلام آباد میں ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے کے اجرا کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ ’’اڑان پاکستان‘‘ کے وژن کی تکمیل کے لیے ضروری ہے کہ ملک کے سو فیصد بچوں کو اسکولوں میں داخل کیا جائے، جبکہ شرح خواندگی کو 90...
    لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے کہا ہے کہ ہر بچے کو تعلیم کی فراہمی ریاست کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔ آج بھی اڑھائی کروڑ بچے سکول سے باہر ہیں۔ پنجاب حکومت نے تعلیم کا بجٹ 17 ارب روپے سے بڑھا کر 46 ارب روپے کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سپیکر ملک محمد احمد خاں نے ملتان میں نجی یونیورسٹی کے کانووکیشن سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سپیکر ملک محمد احمد خاں نے کہا کہ سرکاری تعلیمی اداروں میں 97 فیصد بچے زیرِ تعلیم ہیں لیکن سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے اخراجات میں واضح فرق موجود ہے، جس کے باعث سرکاری اداروں کے طلبہ کو کئی چیلنجز...
     وزیراعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی کو ’بگٹی قبیلے‘ کا نیا سربراہ منتخب کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق قبیلے کے معتبرین اور عمائدین کی رضامندی سے سرفراز بگٹی کو بگٹی قبیلے کا نیا سربراہ منتخب کیا گیا، اس حوالے سے دستار بندی کی تقریب ان کے آبائی گھر بیکڑ میں منعقد کی گئی، جس میں قبیلے کے نمایاں افراد، معززین اور مختلف شخصیات شریک ہوئیں۔اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ خدمت سے اس دستار کا قرض اتارنے کی کوشش کروں گا، آج بگٹی اقوام تعلیمی اقدام میں بہت پیچھے رہ گئے، پہلے بھی بہت سارے بچے پاکستان کے بڑے کالجوں میں پڑھ رہے ہیں، بگٹی اقوام کے بچے بھی پاکستان کے بڑے اداروں میں تعلیم...
    شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں نامعلوم شدت پسندوں نے ایک سرکاری پرائمری اسکول کو بم دھماکے سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں 600 سے زائد بچوں کا تعلیمی مستقبل شدید متاثر ہوگیا۔ پیر کی رات خوشحالی ایاز کوٹ کے علاقے میں واقع اس اسکول میں نامعلوم حملہ آوروں نے بارودی مواد نصب کیا تھا، جو رات گئے زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، جبکہ اسکول کی عمارت کا بڑا حصہ ملبے کا ڈھیر بن گیا۔ یہ بھی پڑھیے: خیبرپختونخوا میں سیلاب سے 34 اسکول تباہ، 648 جزوی متاثر، حکومت بحالی کے لیے کیا کررہی ہے؟ محکمہ تعلیم کے مطابق یہ ادارہ علاقے کا واحد فعال پرائمری اسکول تھا جس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نواب شاہ: دورانِ ڈرائیونگ اچانک طبیعت بگڑ گئی،جس کے باعث بے قابو کار بجلی کے پول سے جا ٹکرائی۔اولڈ نواب شاہ کے علاقے سنتہ سنگھ گوٹھ میں حاجی بشیر گورنمنٹ ہائی اسکول کے عین سامنے اس وقت خوفناک حادثہ پیش آیا جب ایک تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی۔ذرائع کے مطابق 18 سالہ ابرار بھٹی نامی نوجوان کلٹس کار چلا رہا تھا کہ دورانِ ڈرائیونگ اچانک چکر آنے سے وہ گاڑی پر قابو برقرار نہ رکھ سکا۔ گاڑی سیدھی سڑک کنارے نصب بجلی کے پول میں جا لگی جس سے پول اور گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔ خوش قسمتی سے ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(نمائندہ جسارت) سیکرٹری اسکولز ایجوکیشن زاہد علی عباسی نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم حکومت سندھ بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں اس مقصد کے لیے اندرون سندھ میں محکمہ تعلیم سندھ اور زیبسٹ کے تعاون سے پہلا پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ پروگرام کے تحت گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج خواتین میرپورخاص کا افتتاح کیا گیا ہے جو اساتذہ کو معیاری تعلیم کی فراہمی کی بنیادی اصولوں اور جدید کا تقاضاؤں کے مطابق تربیت فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ یہ بات انہوں نے کالج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ تعلیم کی جانب سے بند اسکولز کو کھولنے اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے 90 ہزار سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-6 نوابشاہ (نمائندہ جسارت) شہر کے متعدد نجی اسکولوں میں مونوگرام والی کاپیاں، مخصوص کتابیں، اسٹیشنری اور مہنگے ڈریس لازمی قرار دینے کے خلاف والدین سراپا احتجاج بن گئے۔ والدین کا کہنا ہے کہ اسکولز انتظامیہ انہیں بار بار اسکول بلا کر مونوگرام اشیا کی خریداری اور متفرق فیسوں کی ادائیگی کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے، جبکہ طلبہ کو اس کے بدلے مناسب سہولیات بھی فراہم نہیں کی جاتیں جبکہ والدین نے الزام عائد کیا کہ امتحانی فیس، شیڈول فیس، ٹیکنالوجی فیس، “ٹیچرز لائسنس” اور دیگر اضافی چارجز کے نام پر ماہانہ اخراجات میں ناجائز اضافہ کیا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق عام مارکیٹ میں دستیاب سستی اور معیاری اسٹیشنری استعمال کرنے کی اجازت نہ دینا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوابشاہ( نمائندہ جسارت) نوابشاھ میں نجی تعلیمی اداروں نے حکومتی عدالتی اورمحکمہ تعلیم کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے نجی اسکولوں میں اضافی فیسیں غیر قانونی قرار دینے کے باوجود والدین کو پریشان کیا ہوا ہے اس سلسلے میں آرڈیننس 2001 اور عدالتی فیصلوں کا واضح حکم موجود ہیوالدیںن کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سندھ میں نجی اسکولوں کی جانب سے سالانہ فیس، امتحانی فیس اور دیگر اضافی چارجز وصولی کو سندھ پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (ریگولیشن اینڈ کنٹرول) آرڈیننس 2001 اور عدالتی احکامات کی روشنی میں غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ صوبائی قوانین اور ہائی کورٹ کے فیصلوں کے مطابق نجی اسکول صرف وہی فیس وصول کرنے کے مجاز ہیں جو رجسٹرنگ اتھارٹی...
    پاکستان میں 22 سے 26 ملین بچے اسکول سے باہر ہیں، اس بحران سے نمٹنے کے لیے ملک گیر مہم ملک کی سماجی اور اقتصادی تبدیلی میں اہم سنگ میل ثابت ہو رہی ہے۔ قومی استحکام کی ریڑھ کی ہڈی کے طور پر تعلیم کو تسلیم کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور صوبے تعلیمی ایمرجنسی 2024 اور نیشنل ایجوکیشن پالیسی 2025 کے تحت 2030 تک 10 ملین بچوں کو اسکولوں میں داخل کرنے کا ہدف رکھتے ہیں۔ آؤٹ آف اسکول چلڈرن فنڈ اور فیڈرل نان فارمل ایجوکیشن پالیسی 2025 کے ذریعے تعلیمی رسائی میں بڑے خلا پر توجہ دی جا رہی ہے، خاص طور پر لڑکیوں کے لیے جو اسکول سے باہر بچوں کا 52 فیصد حصہ ہیں، اور سندھ و...
    کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں سرکاری اسکول کی دیوار گر گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق دیوار گرنے سے 3 گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں تباہ ہو گئی ہیں تام کو جانی نقصان نہیں ہوا۔ گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں اسکول کی دیوار کے ساتھ ہی کھڑی تھیں جو گرنے کے باعث ملبے تلے دب گئیں۔ علاقہ مکینوں کے مطابق اسکول کی عمارت میں تزئین و آرائش کا کام کیا جارہا تھا۔
    کراچی: ناظم آباد بلاک تھری میں سرکاری اسکول کی دیوار اچانک گر گئی۔ واقعے میں تین گاڑیاں اور متعدد موٹرسائیکلیں تباہ ہو گئیں، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ عینی شاہدین کے مطابق گاڑیاں اسکول کی دیوار کے ساتھ ہی کھڑی تھیں جو گرنے کے باعث ملبے تلے دب گئیں۔ واقعے کی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے جس میں تباہ حال گاڑیاں اور ملبے کے ڈھیر واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبہ ہٹانے کا کام شروع کیا جبکہ ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ملبہ ہٹائے جانے کے بعد تباہ شدہ گاڑیوں کو دوسرے مقام پر...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک) تعلیمی اداروں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا، نیا شیڈول یکم دسمبر سے 31 جنوری تک فوری طور پر نافذ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق موسم سرما کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے تمام اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔حکام نے ہدایت جاری کی ہے کہ نئے اوقات کار یکم دسمبر سے 31 جنوری تک فوری طور پر نافذ ہوں۔ نئے اوقات کار کے تحت سنگل شفٹ اسکول صبح 8:30 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک کھلیں گے جبکہ جمعہ کو سنگل شفٹ اسکول صبح 8:30 بجے سے 1:15 بجے تک کھلے رہیں گے۔ ڈبل شفٹ اسکول صبح کی شفٹ صبح 8:15 بجے سے 1:15 بجے تک ہو گی، جبکہ ایوننگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کی مشرقی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں شدید گرمی اور تیز ہواؤں کے باعث جنگلاتی آگ کے تباہ کن خطرے کی وارننگ جاری ہونے پر 20 سے زائد اسکول بند کر دیے گئے۔ محکمہ موسمیات نے بدھ کے روز لوئر سنٹرل ویسٹ پلینزمیں تباہ کن درجے کی آگ کے خطرے کی پیش گوئی کی جب کہ گریٹر سڈنی سمیت مزید 10 علاقوں کے لیے انتہائی خطرناک فائر وارننگ جاری کی گئی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ستمبر 2023 کے بعد آسٹریلیا کے کسی بھی حصے کے لیے سب سے بلند سطح کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    علی پور میں نجی اسکول کی طالبات اور خواتین ٹیچرز سے زیادتی اور ویڈیوز وائرل ہونے کے اسکینڈل میں مزید پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہدایت رضوی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا جو کہ متاثرہ ٹیچر کے والد کی مدعیت میں درج ہوا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم تین سال سے ویڈیوز بنا کر بلیک میل کر کے زیادتی کرتا رہا، اسکول ریکارڈ ترتیب دینے کے بہانے گھر بلا کر میڈم اور ٹیچرز سے زیادتی کی۔ مدعی کے مطابق ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکی دے کر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ Tagsپاکستان
    لاہور:(نیوزڈیسک) اسکولوں کے اوقات کم کر کے صرف 2 گھنٹے کر دیے گئے، جس کے تحت اوقات کار 9:30 بجے سے 11:30 بجے تک ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ایجوکیشن انیشی ایٹیوز مینجمنٹ اتھارٹی نے وسط مدتی اسکول بیسڈ اسیسمنٹ 2025-26 کے لیے ڈیٹس شیٹ جاری کر دی ہے۔ جس کے تحت کلاس 1 سے 8 تک کے طلباء کے لیے پہلے امتحان کی تاریخ 12 دسمبر 2025 مقرر کی گئی ہے۔پنجاب کے سرکاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا صبح کی شفٹ کے اسکول 9:30 بجے سے 11:30 بجے تک صرف دو گھنٹے کے لیے کھلے رہیں گے۔ بعد دوپہر کی شفٹ کے اسکولوں کا وقت 2:00 بجے سے 4:00 بجے تک مقرر کیا گیا ہے جبکہ جمعہ کو یہ وقت...
    وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا ڈیجیٹل لرننگ پروگرام سندھ میں جاری ہے، تھرڈ پارٹی جائزے میں پروگرام کی شاندار کارکردگی کی تصدیق ہوئی۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ گیم بیسڈ لرننگ سے خواندگی و عدد شناسی میں واضح بہتری آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین کے مطابق حکومت کی ذمہ داری ہے کہ بچوں کو تعلیم دی جائے، ہمیں اسکول سے باہر ہر بچے کو ڈیجیٹل مائیکرو اسکول میں شامل کرنا ہے۔
    نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی دارالحکومت کے معروف نجی اسکول کے طالب علم شوریہ پاٹل نے اساتذہ کے رویے سے تنگ آکر خودکشی کرلی، اس کے دوستوں نے بتایا کہ یہ اتنہائی قدم اٹھانے سے پہلے اس نے اسکول کاؤنسلر سے ذکر بھی کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سینٹ کولمبس اسکول کے 16 سالہ طالب علم شوریہ پاٹل کی خودکشی کے واقعے کے بعد آج درجنوں طلبہ اسکول کے باہر جمع ہوئے اور بتایا کہ شوریہ نے اپنی موت سے پہلے اسکول کاؤنسلر کو واضح طور پر بتایا تھا کہ وہ خودکشی کے بارے میں سوچ رہا ہے۔ طلبہ نے الزام لگایا کہ شوریہ اور دیگر کئی بچوں کو گزشتہ چھ ماہ سے اساتذہ کی جانب سے توہین،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نواب شاہ( نمائندہ جسارت) شہر بھر کے والدین طلبہ نے نجی تعلیمی اداروں میں بڑھتی ہوئی بے ضابطگیوں، غیر واضح فیسوں اور شفافیت سے محروم مالی نظام کے باعث گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ایک ایسا ڈیجیٹل فیس مانیٹرنگ سسٹم متعارف کروایا جائے جو تمام نجی اسکولوں کو ایک ہی مرکزی نظام سے منسلک کرے اور فیسوں کے نظم و ضبط کو مکمل طور پر قابلِ نگرانی بنا دے۔ والدین کے مطابق اس قسم کا نظام نہ صرف اسکولوں کے مالی امور میں شفافیت لائے گا بلکہ من مانی وصولیوں اور قانون شکنی کے دروازے بھی بند کرے گا۔والدین نے کہا کہ کئی نجی اسکول فیسوں میں اپنے...
    وزارت تعلیم نے سینیٹ میں تحریری جواب میں بتایا ہے کہ اسلام آباد میں 89 ہزار 127 بچے سکول سے باہر ہیں۔ ان میں 47 ہزار 849 لڑکے، 41 ہزار 275 لڑکیاں اور 3 خواجہ سرا شامل ہیں۔ مزید پڑھیں: بلوچستان میں کتنے بچے اسکولوں سے باہر ہیں اور انہیں تعلیمی اداروں میں واپس کیسے لایا جاسکتا ہے؟ وزارت تعلیم کے مطابق پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں سکول سے باہر بچوں کی تعداد قریباً 85 ہزار ہے اور ہر سال اس میں قریباً 20 ہزار کا اضافہ ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں: وہ اسکول جو ملالہ جیسی سماجی کارکنوں کے منتظر ہیں وزارت تعلیم نے سینیٹ کو یہ بھی آگاہ کیا کہ بچوں...
    پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے  محمد سہیل آفریدی نے چھٹی جماعت سے سرکاری سکولوں میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی)کورسز متعارف کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کو اس سلسلے میں ضروری اقدامات اٹھانے اور مطلوبہ وسائل ہنگامی بنیادوں پر فراہم کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے، انہوں  نے کہا کہ مستقبل کی معیشت، تعلیم، صحت اور انتظامی نظام میں مصنوعی ذہانت کا کردار مرکزی حیثیت اختیار کر چکا ہے، اس لئے سرکاری سکولوں میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کورسز کرائے جائیں۔ نوجوانوں کو اے آئی کی تعلیم دینا دراصل انہیں مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے قابل بنانا ہے، مصنوعی ذہانت کی تعلیم سے نوجوانوں میں تخلیقی سوچ اور عالمی معیار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھٹ شاہ (نمائندہ جسارت) “بچے مستقبل کے معمار” کے عنوان سے الکوثر اسکول کے طلباء کا بھٹ شاہ ثقافتی مرکز کا مطالعاتی دورہ ۔تفصیل کے مطابق الکوثر اسکول کے بچوں کے لیے بھٹ شاہ ثقافتی مرکز میں “بچے مستقبل کے معمار ہیں” کے موضوع پر ایک معلوماتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کی قیادت بھٹ شاہ ثقافتی مرکز کے ڈپٹی ڈائریکٹر عادل دایو نے کی، جنہوں نے بچوں کو درگاہ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے میوزیم میں موجود تاریخی کرداروں اور ثقافتی ورثے سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر بچوں کو نہ صرف تاریخ اور ثقافت سے متعلق معلومات فراہم کی گئیں بلکہ ڈپٹی ڈائریکٹر عادل دایو نے بہترین کارکردگی پر بچوں میں نقد انعامات بھی...
    کیلیفورنیا کے شہر پالو آلٹو میں میٹا کے بانی اور سی ای او مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ پرسیلا چان کو اپنے گھر سے بغیر لائسنس اسکول چلانے کے الزام پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ امریکی جریدے وائرڈ کی ایک رپورٹ کے مطابق مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ نے 2021 کے آس پاس اپنے خاندان کے کمپاؤنڈ میں ایک اسکول قائم کیا تھا جس میں تقریباً 30 طلبہ زیر تعلیم تھے، تاہم اسکول کو 2022 تک باضابطہ اجازت نامہ نہیں مل سکا۔ یہ بھی پڑھیں: مارک زکربرگ کا مارک زکربرگ کیخلاف مقدمہ، امریکا میں حیران کن قانونی جنگ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زکربرگ کے پڑوسیوں نے شور شرابے، تعمیراتی سرگرمیوں، نجی سکیورٹی کی موجودگی اور عملے...
    سرگودھا کے علاقے شاہ پور صدر میں 3 نامعلوم افراد نے گرلز اسکول کے گیٹ پر رکنے سے منع کرنے گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ شاہ پور صدر میں 3 نامعلوم افراد کے خلاف گرلز اسکول کے گارڈ پر تشدد کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اس حوالے سے اسکول کے پرنسپل کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی گارڈ نے لڑکوں کو اسکول کے گیٹ پر رکنے سے منع کیا تھا۔ پرنسپل نے کہا کہ ملزمان کے تشدد سے سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوا جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ/ بیروت/ واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ کے جنوبی شہر خان یونس کے نصر اسپتال نے تصدیق کی ہے کہ اسے امریکی ثالثی میں طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کے تحت مزید 15 فلسطینی شہدا کی لاشیں موصول ہوئی ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ اب تک اس معاہدے کے تحت مجموعی طور پر 285 فلسطینیوں کی لاشیں وصول کی جاچکی ہیں۔ ان لاشوں کو اسرائیلی فوجی اِتائے چن کی لاش کے بدلے میں واپس کیا گیا، جسے منگل کے روز حماس نے اسرائیل کے حوالے کیا تھا۔معاہدے کی شرائط کے مطابق اسرائیل کو جب بھی کسی اسرائیلی یرغمالی کی لاش واپس ملتی ہے، تو وہ بدلے میں 15 فلسطینی شہدا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    ’جیو نیوز‘ گریب سندھ میں طلبہ کی حاضری کو مانیٹر کرنے کے پہلے ڈیجیٹل نظام ’سلیکٹ‘ کی کراچی کے مقامی ہوٹل میں افتتاحی تقریب ہوئی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں علم ہونا چاہیے کہ بچے کہاں جارہے ہیں، بچوں کی مانیٹرنگ کا نظام ہر اسکول میں ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ضروری تھا کہ ہم بچوں کو ٹریک کرسکیں تاکہ درست معلومات مل سکیں۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ اس حاضری سسٹم کے منصوبے کو اسکول کے بعد کالجز و جامعات میں نافذ کریں گے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دو سالہ تباہ کن جنگ کے بعد غزہ کے بچے بتدریج اپنی برباد شدہ درسگاہوں کی جانب لوٹنے لگے ہیں، جہاں ایک بار پھر تعلیم کی شمع روشن ہونے لگی ہے۔ جنگ بندی کے بعد تعلیم کی بحالی نے نہ صرف بچوں بلکہ والدین کے دلوں میں بھی نئی اُمید پیدا کر دی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے قائم ایجنسی اُنروا نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی کے آغاز کے بعد غزہ میں بعض اسکول جزوی طور پر دوبارہ کھول دیے گئے ہیں، جہاں بچے عارضی کلاس رومز میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کر رہے ہیں۔اُنروا کے سربراہ فلپ لزارینی کے مطابق اب تک 25 ہزار سے زائد طلبہ عارضی تعلیمی...
    وزیراعظم شہباز شریف نے اپر چترال میں اسپتال اور یونیورسٹی بنانے کے ساتھ ساتھ گیس کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مقامی نجی میڈیاکے مطابق، وزیراعظم نے چترال میں دانش اسکول کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت دور دراز علاقوں میں شہری سہولیات فراہم کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں کسی نے نہیں بتایا کہ دانش اسکول بنایا جائے، لیکن وہ آج چترال کے عوام کو ان کا حق دینے کے لیے یہاں آئے ہیں۔ دانش اسکول ایچ ای سن کالج کے برابر معیار کا ادارہ ہوگا اور یہاں غریب بچوں کو مفت معیاری تعلیم فراہم کی جائے گی۔ وزیراعظم نے کہا کہ چترال...
    سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں کی خستہ حالی سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں صوبائی حکومت کو 6 ماہ کی مزید مہلت دے دی ہے تاکہ محکمہ تعلیم عدالت کی ہدایات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنا سکے۔  آئینی بینچ کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم خیبرپختونخوا نے عدالت سے عملدرآمد کے لیے مزید وقت مانگا، جسے عدالت نے منظور کر لیا۔ ’2005 کے زلزلے کو 20 سال گزر گئے، اسکول اب بھی نامکمل‘ سماعت کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے کہ ’2005 کے زلزلے کو 20 سال ہو چکے، لیکن اب بھی کئی اسکول مکمل نہیں ہوئے۔...
    ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ آنکھوں کی خون کی نالیاں (بلڈ ویسلز) نہ صرف بصارت بلکہ دل اور دورانِ خون کے نظام کی صحت کے بارے میں بھی اہم معلومات فراہم کر سکتی ہیں۔ جریدے سائنس ایڈوانسز میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق آنکھوں کا ویسکولر سسٹم یہ پیشگوئی کر سکتا ہے کہ کوئی شخص تیزی سے بڑھاپے کی طرف بڑھ رہا ہے یا نہیں۔ یہ بھی پڑھیں: 14 سالہ بچے نے دل کی بیماری کا پتا لگانے والی اے آئی ایپ تیار کرلی کینیڈا کی میک ماسٹر یونیورسٹی کے محققین نے دریافت کیا کہ آنکھ انسانی جسم کے دورانِ خون کے نظام کا ایک منفرد اور غیر تکلیف دہ مشاہدہ فراہم کرتی ہے۔ سینیئر محقق...
    فائل فوٹو خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے گرلز پرائمری اسکول کو بم سے اڑا دیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضلع ٹانک شبیر حسین شاہ کے مطابق ٹانک کے نواحی علاقے گرہ بڈھا میں نامعلوم مسلح افراد نے گزشتہ شب گرلز پرائمری اسکول کو بم سے اڑایا۔دہشتگردوں نے اسکول کی عمارت میں بم نصب کیا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی، دھماکے سے اسکول کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔علاقے کے عمائدین کے مطابق ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال انتہائی غیر تسلی بخش ہے اور کسی کا جان و مال محفوظ نہیں ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کئی تدریسی عمارتوں کو نقصان پہنچایا جاچکا ہے۔
    صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کی گئی پوسٹ میں کولمبین صدر گستاؤپیٹرو پر منشیات فروش ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ امریکہ سے بڑے پیمانے پر ادائیگیوں اور سبسڈی کے باوجود منشیات کی پیداوار جاری رہنے دے رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کولمبیا کو دیجانے والی امداد روکنے کے اعلان اور صدر گستاؤ پیٹرو کو منشیات فروش قرار دینے پر کولمبیا نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ کولمبین صدر گستاؤپیٹرو نے ردعمل دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ پر لابیوں اور مشیروں کے ذریعے گمراہ ہونے اور کولمبیا کی خود مختاری کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔ واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے نجی اسکول سے اسکالرشپ معاہدہ کرلیا۔ لاہور میں پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی جس کے مہمانِ خصوصی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی تھے۔ پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ عبداللّٰہ خرم نیازی اور جی ایم ڈومیسٹک جنید ضیاء بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اس معاہدے کے تحت ملک کے 16 ریجنز سے تعلق رکھنے والے انڈر 15، انڈر 17 اور انڈر 19 کیٹیگریز کے 120 نمایاں کھلاڑیوں کو مفت تعلیم دی جائے گی۔ اس معاہدے کے تحت نجی اسکول نوجوان کھلاڑیوں کو 31 جولائی 2028 تک مکمل تعلیمی سہولیات فراہم کرے گا۔ چیئرمین پی...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے منشیات اسمگل کرنے والی ایک آبدوز کو تباہ کر دیا ہے جو کیریبین سمندر میں امریکا کی جانب رواں دواں تھی۔ کارروائی میں 2 مشتبہ اسمگلر ہلاک جبکہ 2 کو گرفتار کر کے ان کے ممالک ایکواڈور اور کولمبیا واپس بھیج دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: منشیات فروشوں سے ضبط سونا غزہ کی تعمیر نو کے لیے بھیجا جائے گا، کولمبیا ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر بیان میں کہا کہ میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ ایک بڑی منشیات بردار آبدوز کو تباہ کیا گیا جو فینٹانائل اور دیگر منشیات سے بھری ہوئی تھی۔ 2 دہشت گرد مارے گئے جبکہ دو کو ان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ا جسارت نیوز
    پنجاب میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نیا شیڈول 16 اکتوبر 2025 سے نافذ ہو چکا ہے اور یہ31 مارچ 2026 تک مؤثر رہے گا۔ نئے اوقات کار کے تحت سنگل شفٹ اسکولز میں: لڑکوں کے اسکول صبح 8:45 سے 2:45 (پیر تا جمعرات) تک کھلے رہیں گے، جبکہ جمعہ کو اسکول12:30 بجے تک ہوں گے۔ لڑکیوں کے اسکول صبح 8:30 سے 2:30 (پیر تا جمعرات) اور جمعہ کو 12:15 بجے تک کلاسز جاری رہیں گی۔ ڈبل شفٹ اسکولز کے لیے: لڑکوں کی پہلی شفٹ: 8:45 صبح تا 12:45 دوپہر (جمعہ کو 12:30 بجے تک) دوسری شفٹ:...
    ---فائل فوٹو  صوبۂ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کی تحصیل انبار میں واقع گرلز پرائمری اسکول کے اساتذہ کی غیرحاضری پر والدین اور طالبات نے احتجاج کیا۔مظاہرین نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ ایک ماہ سے اساتذہ غیر حاضر ہیں جس کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔مظاہرین نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسکول میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنائی جائے۔دوسری جانب احتجاج کے باعث مہمند انبار شاہراہ پر ٹریفک معطل ہو گئی۔ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے مظاہرین کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے پر دھرنا ختم کر دیا گیا جبکہ ٹریفک بھی بحال ہو گئی۔
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سپیشل ایجوکیشن کے حوالے سے اہم اجلاس، پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مختصر ترین مدت میں خصوصی بچوں کے 5 ہزار سے زائد داخلے کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے معاون خصوصی ثانیہ عاشق اور پوری ٹیم کو شاندار کارکردگی پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ وزیراعلیٰ کا واضح فیصلہ،غریب بچوں کو مریم نواز آٹزم سکول میں مکمل طور پر مفت تھراپی اور تعلیم دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر دنیا بھر سے بہترین ماہرین آٹزم کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں خصوصی بچوں کو ہمّت کارڈ پروگرام میں شامل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا۔ سپیشل ایجوکیشن مراکز کیلئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251009-08-9 کراچی (نمائندہ جسارت) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر کول بلاک ون کے بجلی گھر پر 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے، فیز تھری میں مزید 660 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت محکمہ توانائی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ تھر کول اینڈ انرجی بورڈ (ٹی سی ای بی) 2008 میں قائم کی گئی تھی، تھر کول بلاک ون کے بجلی گھر پر 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاور پلانٹ سے 3000 مقامی افراد کو روزگار ملا ہے اور ماحول کی بہتری کے لیے 375000 درخت لگائے گئے ہیں۔وزیراعلی سندھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہنگورجہ (نمائندہ جسارت)گورنمنٹ پرائمری اسکول سائیں داد سولنگی سے اساتذہ کے تبادلے کے خلاف والدین، طلبہ اور طالبات نے اسکول کے سامنے سیٹھارجہ بالا لنک روڈ پر ہاتھوں میں پلے کارڈ، کتابیں اور قلم اٹھا کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرے کی قیادت الھودایو سولنگی، نیاز راجپر، ماچھی خان، ثابت علی، کرم حسین، قبول محمد، احد سولنگی، نعیم احمد، قدم علی اور دیگر کر رہے تھے۔موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ای او سوبھو دیرو نے بغیر کسی جواز کے گورنمنٹ پرائمری اسکول سائیں داد سولنگی سے اساتذہ کا تبادلہ کر کے اسکول کی تعلیم تباہ کرنے کی سازش کی ہے۔ اس عمل سے غریب گھرانوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات میں خوف و...
    اسلام آباد: جاپان کی حکومت نے گراس روٹس ہیومن سیکیورٹی پراجیکٹس (جی جی پی) گرانٹ اسسٹنس پروگرام کے تحت دو پاکستانی این جی اوز کو ترقیاتی منصوبوں کے لیے ایک لاکھ 13 ہزار 335 ڈالر (تقریباً 32 ملین روپے کے برابر) امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گرانٹ کی فراہمی کے معاہدوں پر اسلام آباد میں جاپان کے سفارت خانے میں جاپان کے سفیر اکامٹسو شیوچی اور دونوں این جی اوز کے نمائندوں نے دستخط کیے۔ اس معاہدے کے تحت این جی او اکٹیڈ کو امریکی ڈالر 61200 کی گرانٹ فراہم کی جائے گی، جس کے تحت خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں شمسی توانائی سے چلنے والے واٹر سپلائی...
    برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اپریل 2026 سے مزید 2,000 اسکولز کو مفت ناشتہ کلبز (Free Breakfast Clubs) کے منصوبے میں شامل کیا جائے گا، جس سے ہزاروں خاندان فائدہ اٹھا سکیں گے۔ اس اقدام سے پورے ملک میں خاندانوں کی زندگی میں نمایاں بہتری آئے گی، صبح کے مصروف اوقات میں والدین کا وقت بچے گا اور تقریباً 450 پاؤنڈ کی بچت بھی ممکن ہوگی۔ یہ حکومت کے انتخابی منشور کے اس وعدے کی تکمیل ہے جس کے تحت ریاستی پرائمری اسکولز میں تمام طلبہ کے لیے مفت ناشتہ کلبز فراہم کیے جائیں گے۔ اس منصوبے کے نتیجے میں مزید پانچ لاکھ بچے صحت مند ناشتہ حاصل کرسکیں گے جب کہ والدین کو بچوں کی دیکھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل میں ایک اسکول کی پارکنگ میں مسلح افراد کی فائرنگ کے بعد 16 اور 17 سال کی عمر کے 2نوجوانوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ واقعہ شمالی سیارا ریاست کے قصبے سوبرال میں پیش آیا۔ “مشتبہ افراد نے اسکول کی پارکنگ میں موجود لوگوں کو نشانہ بنانے کی کوشش۔ پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد چند حملہ آور جائے وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک کیے گئے ملزمان کے قبضے سے منشیات برآمد ہوئی ہیں۔ دوسری جانب وزیر تعلیم کیمیلو سانتانا نے کہا کہ یہ وقت اسکولوں کو محفوظ رکھنے کے لیے مل کر کام کرنے کا ہے۔  انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    پنجاب میں حالیہ سیلاب سے 3 ہزار اسکولز تباہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس سے ہزاروں طلبا کا تعلیمی سلسلہ شدید متاثر ہوا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں سیلاب نقصانات کے سروے کے لیے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ یونیسف کی نمائندہ برائے پاکستان پرنیلے آئرن سائیڈ سے ملاقات کے دوران وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر نے بتایا کہ محکمہ پہلے ہی سہولیات کی کمی کا شکار تھا جبکہ حالیہ آفت نے ہزاروں اسکولوں کو تباہ کردیا ہے جن میں سے کئی اب بھی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ طلبہ کی تعلیم کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لیے چلتے اسکولوں میں 3 شفٹیں شروع کی جارہی ہیں جبکہ نجی عمارتیں کرائے پر لینے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250924-11-14 نوابشاہ (نمائندہ جسارت)نواب شاہ میں تعلیم کے نام پر کاروبار عروج پر پہنچ چکا ہے۔ شہر اور اطراف کے بیشتر نجی اسکولز حکومتِ سندھ کے بنائے گئے قوانین اور ایجوکیشن ایکٹ 2013 کی صریح خلاف ورزی کر رہے ہیں، لیکن بدقسمتی سے محکمہ تعلیم اور ڈائریکٹوریٹ آف پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔والدین کی جیبوں پر ڈاکہ شہر کے کئی اسکولز بھاری فیسیں وصول کر رہے ہیں، مگر نہ تو معیاری سہولتیں دی جا رہی ہیں اور نہ ہی ایجوکیشن ایکٹ کے تحت غریب اور مستحق بچوں کے لیے 10 فیصد فری نشستیں دی جا رہی ہیں۔ والدین کا کہنا ہے کہ “فیس ہر سال بڑھا دی جاتی ہے، لیکن کلاس رومز تنگ، لائبریری...