2026-07-24@12:10:14 GMT
تلاش کی گنتی: 1524
«جگہ جگہ»:
لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی سلمیٰ بٹ نے کہا ہےپنجاب حکومت کا گرانفروشی پر جرمانہ کرنے کے بجائے گرفتاری اور دوکان سیل کرنے پر فوکس ہے ۔ آٹا معیاری نہ ہونے پر فلور مل کا لائسنس منسوخ ہو گا ۔ رمضان سہولت بازاروں کی کارکردگی پر لوگوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ راولپنڈی چوہڑ بازار کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں سلمیٰ بٹ نے مزید کہا راولپنڈی میں چالیس ہزار گھرانوں کو نگہبان کارڈ دیا گیا ۔ اور اس کے ذریعے لوگوں کی دہلیز پر دس ہزار پہنچایا جا رہا ہے ۔ سہولت بازاروں اور سترہ ہزار کریانہ اسٹوروں کو نگہبان کارڈ سے جوڑا گیا ۔ سبزی ، دالوں ، فروٹ کی...
ورلڈ وائیڈ فنڈز فار نیچر پاکستان کے مطابق گوادر میں نایاب بوہیڈ گٹارفش 30 میٹر گہرے پانی سے ملی، دنیا بھر میں اس مچھلی کی تعداد 80 فیصد کم ہوچکی ہے۔ کراچی سے ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق پکڑی گئی مچھلی140سینٹی میٹر لمبی اور 65 کلو سےزیادہ وزنی ہے، زیادہ شکار کی وجہ سے یہ مچھلی تیزی سے ختم ہو رہی ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق اس مچھلی کی خرید و فروخت پر عالمی پابندی عائد ہے، پاکستان میں بھی اس مچھلی کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔ عالمی ادارے نے بتایا کہ مادہ مچھلی ایک وقت میں بہت کم بچے دیتی ہے، ماہرین نے اس نایاب مچھلی کو بچانے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔ ڈبلیو...
العہد سے گفتگو میں شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ دنیا نے ان عظیم شہداء کی تشییع کے مناظر میں جو کچھ دیکھا، وہ لبنانی عوام کی زندگی میں مزاحمت کی گہری جڑوں کو ظاہر کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے شہید سید حسن نصرالله اور رہبرِ انقلاب امام خامنهای کے درمیان گہرے عشق اور باہمی ارادت کی طرف اشارہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی ڈیسک کے مطابق حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے آج مزاحمت کے عظیم رہنماؤں، شہید سید حسن نصرالله اور شہید سید هاشم صفیالدین کی تشییعِ جنازہ کی پہلی برسی کے موقع پر کہا کہ امتِ اسلامی کے سید الشہداء، شہید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی ریاست الاسکا کے علاقے نکولسکی کے قریب 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ اتوار کی شام 22 فروری کو مقامی وقت کے مطابق 7 بج کر 11 منٹ پر آیا۔رپورٹ کے مطابق زلزلے کی گہرائی زمین کی سطح سے تقریباً 0.6 میل تھی، جو انتہائی کم گہرائی شمار ہوتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کم گہرائی میں آنے والے زلزلے عام طور پر زیادہ شدت سے محسوس کیے جاتے ہیں کیونکہ ان کا مرکز سطح زمین کے قریب ہوتا ہے، جس سے جھٹکوں کی شدت بڑھ جاتی ہے۔انکارپوریٹڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ فار سیسمالوجی نے بھی زلزلے کی...
الاسکا: امریکا کی ریاست الاسکا کے علاقے نکولسکی کے قریب 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ اتوار کی شام 22 فروری کو مقامی وقت کے مطابق 7 بج کر 11 منٹ پر آیا۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے کی گہرائی زمین کی سطح سے تقریباً 0.6 میل تھی، جو انتہائی کم گہرائی شمار ہوتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کم گہرائی میں آنے والے زلزلے عام طور پر زیادہ شدت سے محسوس کیے جاتے ہیں کیونکہ ان کا مرکز زمین کی سطح کے قریب ہوتا ہے۔ انکارپوریٹڈ ریسرچ انسٹی ٹیوشنز فار سیزمولوجی نے بھی زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی ہے۔ ماہرین کے مطابق زلزلے کی شدت، گہرائی اور مرکز کے مقام سے متعلق اعداد...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچستان کی ہونہار طالبہ ارپانگہ بریال نے عالمی سطح پر شاندار کامیابی حاصل کرکے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ پاکستان کی بیٹیاں زندگی کے ہر شعبے میں وطن کا نام روشن کر رہی ہیں اور ایسی ہی ایک درخشاں مثال تیرہ سالہ طالبہ ارپانگہ بریال کی کامیابی ہے۔ ارپانگہ بریال نے امریکہ میں منعقدہ عالمی کوپرنیکس اولمپیاڈ میں چاندی کا تمغہ جیت کر پاکستان اور خصوصاً بلوچستان کا نام روشن کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کامیابی کے بعد اپنے وطن کا قومی پرچم تھامنا ایک ایسا جذباتی لمحہ تھا جسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ ارپانگہ بریال نے اپنے مستقبل کے عزائم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ...
پاکستان کی بیٹیاں زندگی کے ہرشعبے میں وطن کا نام روشن کررہی ہیں، ایسی ہی ایک شاندار کامیابی بلوچستان کی تیرہ سالہ ہونہار طالبہ ارپانگہ بریال نے عالمی سطح پر اپنے نام کی ہے۔ ارپانگہ بریال نے امریکا میں منعقدہ عالمی کوپرنیکس اولمپیاڈ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ ارپانگہ بریال مستقبل میں ڈاکٹر بن کر ملک و قوم کی خدمت کرنا چاہتی ہیں۔ ارپانگہ بریال کا کہنا تھا کہ کامیابی پر اپنے وطن کا قومی پرچم تھامے جذباتی منظر لفظوں میں سمیٹنا ممکن نہیں۔ ارپانگہ بریال کے والد غالب بریالی نے حوصلہ افزائی پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔ پاکستانی خواتین کی مختلف شعبوں میں کامیابیاں اس بات کی ثبوت ہیں کہ یہ بے پناہ خداد صلاحیتوں کی...
ویب ڈیسک: پاکستان کی بیٹیاں زندگی کے ہرشعبے میں وطن کا نام روشن کررہی ہیں، ایسی ہی ایک شاندار کامیابی بلوچستان کی تیرہ سالہ ہونہار طالبہ ارپانگہ بریال نے عالمی سطح پر اپنے نام کی ہے۔ ارپانگہ بریال نے امریکا میں منعقدہ عالمی کوپرنیکس اولمپیاڈ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ ارپانگہ بریال مستقبل میں ڈاکٹر بن کر ملک و قوم کی خدمت کرنا چاہتی ہیں۔ ارپانگہ بریال کا کہنا تھا کہ کامیابی پر اپنے وطن کا قومی پرچم تھامے جذباتی منظر لفظوں میں سمیٹنا ممکن نہیں۔ اسٹرابری کی مانگ بڑھنے سے قیمتوں کو بھی پرلگ گئے ارپانگہ بریال کے والد غالب بریالی نے حوصلہ افزائی پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔ پاکستانی خواتین کی مختلف شعبوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-17 کرا چی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں متروکہ وقف املاک کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست ،ایس بی سی اے کو بلڈنگ کا ریکارڈ نا ملنے کا انکشاف ۔سندھ ہائیکورٹ میں متروکہ وقف املاک کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جہاں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی جس میں کہاگیا کہ بلڈنگ کا ریکارڈ نہیں مل رہا ہے ،بجلی اور گیس فراہم کرنے والے اداروں کو کنیکشن منقطع کرنے کے لیے نوٹس جاری کردئیے ہیں ،جگہ خالی کرانے کے بھی نوٹس جاری کردئیے گئے ہی لاٹ نمبر آر سی ون 18 اے ماروک روڈ پر تعمیرات کی اجازت نہیں دی ہیںسندھ...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) رمضان المبارک ’’نیکیوں کا موسم بہار‘‘بن کر سامنے آگیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں مخیر حضرات کے اشتراک سے نگہبان دسترخوان سج گئے- وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی جانب سے رمضان نگہبان دسترخوان سجانے پر اظہار تشکر کیا گیا- وزیراعلی مریم نواز شریف نے مخیر حضرات کو خراج تحسین پیش کیا اورکہاکہ رمضان نگہبان دسترخوان آنے والے ہر روزہ دار کا بھرپور خیرمقدم کیا جائے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہا کہ یہی وہ اخوت ہے جس مظا ہرہ کیا گیا ہے۔ مریم نواز شریف کے لاکھوں مہمانوں نے سجے سجائے نگہبان دسترخوان پر پہلا روزہ افطار کیا-مختلف دسترخوان پر قورمہ، بریانی،روح افزاء، پکوڑوں،سموسہ اور دیگر لوازمات سے تواضع کیا گیا-مخیر افراد اور اداروں...
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ذخیرہ اندوزی، منافع خوری اور گراں فروشی کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کے احکامات جاری کیے گئے۔ مزید پڑھیں: پنجاب بھر میں رمضان نگہبان دسترخوان، لاکھوں روزہ داروں کی افطاری اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر حسان طارق، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شہریار شیرازی سمیت اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس مجسٹریٹس نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے رمضان میں اشیائے ضروریہ سرکاری نرخوں پر فراہم کرنے کی ہدایت کی اور نگہبان دسترخوان پروگرام کو بھرپور انداز میں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔ اجلاس میں مستحق اور روزہ دار افراد کو معیاری اور باوقار افطاری کی فراہمی کو یقینی بنانے پر زور دیا...
راؤ دلشاد: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے اور ہر مستحق کو میرٹ کی بنیاد پر اس کے دہلیز پر امداد پہنچائی جا رہی ہے۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں سروے مکمل کر لیا ہے اور اس سروے کے تحت ہر شہری کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا ہے۔ اسی سروے کی بنیاد پر 42 لاکھ خاندانوں کو رمضان نگہبان کارڈ فراہم کیے جا رہے ہیں۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا رمضان پیکج...
مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں مخیر حضرات اور مختلف اداروں کے اشتراک سے رمضان نگہبان دسترخوان سجا دیے گئے، جہاں لاکھوں روزہ داروں نے افطار کیا۔ وزیراعلیٰ نے دسترخوان کے انعقاد پر مخیر افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک احساس، اخوت اور خدمت کا مہینہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت مندوں کی کفالت اور خدمت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور نگہبان دسترخوان اسی جذبے کی عملی مثال ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر آنے والے روزہ دار کا بھرپور خیرمقدم کیا جا رہا ہے اور حکومت اس سلسلے کو جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ حکومت پنجاب کی سرپرستی اور مخیر افراد کے تعاون سے صوبے...
بالی ووڈ کے معروف کامیڈین اداکار راج پال یادیو نے تہاڑ جیل سے رہائی کے بعد ایک منفرد مطالبہ سامنے رکھ دیا۔ عدالتی احکامات کے تحت خود کو جیل حکام کے حوالے کرنے کے چند روز بعد رہائی پانے والے اداکار نے اس دوران ملنے والی عوامی اور فلمی برادری کی حمایت پر اظہارِ تشکر بھی کیا۔ رہائی کے بعد اپنے آبائی ضلع شاہجہاں پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 54 سالہ اداکار کا کہنا تھا کہ انہیں اس مشکل وقت میں لوگوں کی جانب سے بے حد محبت اور حوصلہ ملا، جس پر وہ دل سے شکر گزار ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے جیل کے نظام سے متعلق ایک تجویز دیتے ہوئے کہا کہ قیدیوں کے لیے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا میں اٹک اور صوابی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے جس کی گہرائی 14 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز اٹک کے علاقے برہان سے 11 کلومیڑ شمال مشرق میں تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گزشتہ روز کے زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی تھی، اس کی گہرائی 73 کلو میٹر تھی، جبکہ اس کا مرکز ہندو کش ریجن افغانستان تھا۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں مخیر حضرات اور مختلف اداروں کے اشتراک سے رمضان نگہبان دسترخوان سجا دیے گئے جہاں لاکھوں روزہ داروں نے افطار کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے رمضان نگہبان دسترخوان کے انعقاد پر مخیر افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اظہارِ تشکر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک احساس اور اخوت کا مہینہ ہے اور ہر ضرورت مند کی کفالت اور خدمت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہی وہ اخوت ہے جس کا عملی مظاہرہ نگہبان دسترخوان کی صورت میں کیا جا رہا ہے اور آنے والے ہر روزہ دار کا بھرپور خیرمقدم کیا گیا۔ حکومتی سرپرستی اور...
راؤ دلشاد: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مخیر حضرات کے اشتراک سے صوبے بھر میں رمضان نگہبان دسترخوان سجا دئیے گئے۔ وزیر اعلیٰ نے رمضان المبارک کے دوران عوام کی خدمت کے اس اقدام پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے مخیر حضرات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ رمضان نگہبان دسترخوان پر آنے والے ہر روزہ دار کا بھرپور خیرمقدم کیا جا رہا ہے اور انہیں باعزت ماحول میں معیاری کھانا فراہم کیا جا رہا ہے۔ دسترخوانوں پر قورمہ، بریانی، پکوڑے، سموسے اور دیگر لوازمات سے تواضع کی جا رہی ہے۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری رمضان نگہبان دسترخوان...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںIslam Times V Log 21-02-2026 اسلام ٹائمز وی لاگ Iran’s Deterrence Power Explained | Rising Tensions, Geneva Talks & Middle East War Signals 2026 جنگ کے بادل ایک بار پھر گہرے،رہبرِ مسلمین کا اہم خطاب مذاکرات کی آڑ میں بڑی جنگ کی تیاریاں؟؟ سفارت کاری کامیاب ہوگی یا تیسری جنگِ عظیم شروع؟ ہفتہ وار پروگرام : اسلام ٹائمزوی لاگ وی لاگر: سید...
پنجاب بھر میں رمضان المبارک کے آغاز پر ’رمضان نگہبان دسترخوان‘ پروگرام کے تحت افطار دسترخوان سجا دیے گئے جہاں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں روزہ داروں نے پہلے روزے کی افطاری کی۔ یہ دسترخوان وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر مخیر حضرات اور مختلف اداروں کے اشتراک سے قائم کیے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب حکومت کی 10 ہزار روپے کی امداد، 10 ہزار میں کتنے دن کیا کھایا جا سکتا ہے؟ وزیراعلیٰ مریم نواز نے رمضان نگہبان دسترخوان سجانے پر مخیر افراد اور اداروں کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک احساس اور اخوت کا مہینہ ہے اور ہر ضرورت مند کا خیال رکھنا ہم سب کی ذمہ...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے سپر ایٹ مرحلے کے لیے قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ سرکاری ٹیلی ویژن پر پروگرام کے دوران میزبان نے ثقلین مشتاق سے پوچھا کہ نیوزی لیںڈ کیخلاف اپنی پلیئنگ الیون بتائیں۔ جس پر انہوں نے ازراہ طنز مزاحیہ انداز میں جواب دیا۔ انہوں نے کہا میری پلیئنگ الیون میں چیدہ، میدہ، بالا، اکو، فیما، چھیما، ہیرا، نکو، موٹو، ٹونی، بلو اور بارہواں کھلاڑی پپو شامل ہیں۔ Saqlain Mushtaq Laughs Off Pakistan’s Unusual Playing XI#T20WorldCup #GameOnHai #FeelTheThrill #PTVSports pic.twitter.com/mejbYbp3MV — PTV Sports (@PTVSp0rts) February 19, 2026 ان کے اس جواب پر وہاں موجود سب ہی ہنس پڑے اور سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ یہ ریکارڈ ہوگیا...
راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگے کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق جرگہ ایک گھریلو تنازع کے حل کے لیے منعقد کیا گیا تھا کہ اسی دوران فائرنگ شروع ہوگئی۔ واقعے میں جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین اور ایک مرد شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 48 سالہ شخص اور اس کی دو بیویوں کو نشانہ بنا کر قتل کیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگہ کے دوران فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد قتل کر دیے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق جرگہ کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا، جرگہ گھریلو تنازع کے حل کے لیے ہو رہا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین میں 48 سالہ شخص اور اس کی 2 بیویاں شامل ہیں۔ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔
پاکستان نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے کے لیے آخری ٹیم کے طور پر کوالیفائی کر لیا۔ صاحبزادہ فرحان کے پہلے بین الاقوامی سنچری کی بدولت پاکستان نے نمیبیا کو کولمبو میں 102 رنز سے شکست دی۔ فرحان نے 58 گیندوں پر 100 رنز کی اننگز کھیلی اور آخری اوور میں سنچری مکمل کی، جس کے بعد پاکستان نے 199 رنز کا مضبوط اسکور بنایا۔ یہ بھی پڑھیں:ہمارا فوکس ورلڈ کپ جیتنے پر ہے، شاداب خان کا بھارت سے ہار پر تنقید کرنے والوں کو جواب گروپ اے میں پاکستان نے 4 میچز میں 6 پوائنٹس حاصل کر کے دوسرے نمبر پر جگہ بنائی، جبکہ امریکا تیسرے نمبر پر رہ گیا اور اس کا ورلڈ کپ 2026...
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ باصلاحیت طالبہ ارپانگہ بریال نے امریکا میں منعقدہ عالمی کوپرنیکس اولمپیاڈ میں چاندی کا تمغہ حاصل کر کے نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا۔ اس نمایاں کامیابی کے بعد ارپانگہ بریال بلوچستان کی پہلی طالبہ بن گئیں جنہوں نے اس معتبر عالمی مقابلے میں سلور میڈل اپنے نام کیا۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کی بیٹی ایمان تاجک جو محض 3 سال میں قومی ووشو اسٹار بن گئی کوپرنیکس اولمپیاڈ میں دنیا بھر سے ذہین اور باصلاحیت طلبہ و طالبات نے شرکت کی، جہاں مختلف سائنسی اور تخلیقی صلاحیتوں کو جانچنے کے لیے سخت مقابلہ ہوا۔ ارپانگہ بریال نے اپنی غیر معمولی ذہانت، محنت اور صلاحیتوں کا...
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے 40 لاکھ خاندانوں کو رمضان نگہبان کارڈ دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت رمضان نگہبان پروگرام کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں انہوں نے رمضان المبارک میں مہنگائی کے روک تھام، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ نے رمضان المبارک میں مارکیٹوں، شاپنگ سنٹر اوقات کار کی پابندی ہٹانے کا بھی اعلان کردیا۔ مریم نواز نے کہا کہ ماہ رمضان میں مہنگائی کا جن باہر نکل آتا ہے لہٰذا تمام کمشنر اور ڈپٹی کمشنرز اپنے فرائض بخوبی سرانجام دیں۔ مریم نواز نے کہا کہ رمضان المبارک میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ بے روزگار اور...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان المبارک میں 40 لاکھ خاندانوں کو رمضان نگہبان کارڈ دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت رمضان نگہبان پروگرام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں رمضان المبارک کے دوران مہنگائی کی روک تھام اور ذخیرہ اندوزوں و منافع خوروں کے خلاف فوری کارروائی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ مزید پڑھیں: رمضان نگہبان پیکج: کیش رقم کیسے حاصل کی جائے؟ طریقہ کار سامنے آگیا اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ نے مارکیٹوں اور شاپنگ سینٹرز کے اوقات کار کی پابندی ہٹانے کا اعلان کیا تاکہ رمضان میں شہری سہولت سے خریداری کر سکیں۔ مریم نواز نے کہا کہ ماہِ رمضان میں مہنگائی کا جن باہر نکل آتا ہے، لہٰذا...
— فائل فوٹو محکمۂ موسمیات نے آج کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش جناح ٹرمینل پر 20 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ پاپوش نگر 8.5 اور یونیورسٹی روڈ پر 5.8 ملی میٹر بارش ہوئی۔نارتھ کراچی 2.3 اور سپر ہائی وے پر 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں اہم رد و بدل کیا گیا ہے۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے مائیکل بریسویل کی جگہ کول میک کونچی کو ٹیم میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔مائیکل بریسویل انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں۔ انہیں 8 فروری کو چنئی میں افغانستان کے خلاف میچ کے دوران فیلڈنگ کے دوران چوٹ آئی تھی۔کول میک کونچی اب نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا باقاعدہ حصہ ہوں گے اور ایونٹ میں شرکت کے لیے دستیاب رہیں گے۔ اس تبدیلی کو ٹیم کی حتمی تیاریوں کے سلسلے میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ویب ڈیسک مقصود بھٹی
قومی ٹیم کی مینجمنٹ نمیبیا کے خلاف اہم میچ کے لیے پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس میچ میں دو سے تین تبدیلیاں متوقع ہیں اور سینئر کھلاڑیوں کی جگہ بینچ اسٹرینتھ کو موقع دینے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ پاکستان کے لیے یہ مقابلہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر قومی ٹیم نمیبیا کے خلاف شکست سے دوچار ہوتی ہے تو سپر ایٹ مرحلے میں رسائی مشکل ہو سکتی ہے۔ تاہم اگر میچ بارش کی نذر ہو جاتا ہے تو پاکستان کو ایک پوائنٹ مل جائے گا جس کے بعد اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔ یاد رہے کہ...
ہنگری کے سفیر ذولتان وارگہ کا ایف پی سی سی آئی کا دورہ ، صدر عاطف اکرام شیخ سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز ہنگری کی کمپنیاں پاکستان میں توانائی، انفراسٹرکچر ، آٹو پارٹس کے شعبوں میں سرمایہ کاری مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں ، عاطف اکرام شیخ ہنگری پاکستان کیساتھ تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا خواہاں ہے ، اقتصادی شراکت داری کو نئی جہت دی جائیگی، سفیر ذولتان وارگہ اسلام آباد()پاکستان میں ہنگری کے سفیر ذولتان وارگہ نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے ملاقات کی۔ملاقات میں نائب صدرایف پی سی سی آئی طارق جدون ، چیئرمین کیپٹل...
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران مختلف شاہراہوں پر دسترخوان لگانے کے لیے ضلعی انتظامیہ سے رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ دستر خوان لگانے کے خواہش مند افراد مکمل تفصیلات کے ساتھ درخواست جمع کروا سکتے ہیں، ضلعی انتظامیہ جگہ کی نشان دہی، سیکیورٹی سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ خواہش مند حضرات اپنے شناختی کوائف اور جگہ کی تفصیلات جمع کروا سکتے ہیں اور شہر بھر سے مجموعی طور پر 18 درخواستیں اب تک موصول ہوئی ہیں۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ اسسٹنٹ کمشنرز کی جانب سے جگہ کا معائنہ کرنے کے بعد اجازت نامہ جاری...
ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ایک جید عالمِ دین، استاد اور سینکڑوں علما کے مربی ہیں، ایک بزرگ اور بیمار اپوزیشن لیڈر کے ساتھ ایسا سفاکانہ رویہ نہ صرف قابلِ مذمت بلکہ قومی اقدار کی توہین ہے، حکمران یاد رکھیں کہ ظلم کی ہر داستان کا حساب تاریخ اور قوم دونوں لیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلسِ وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکریٹری امور خارجہ مولانا ضیغم عباس، مولانا ڈاکٹر سید جاوید شیرازی، سلیم عباس صدیقی مرکزی صدر وحدت ایمپلائز ونگ ڈبلیو ایم ایم، ضلعی صدر عون رضا انجم ایڈوکیٹ نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دوٹوک اور واضح انداز میں اعلان کیا...
پاکستان کا چین کے ساتھ سٹریٹجک تعاون کو مزید گہرا کرنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد :وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دور اندیش قیادت میں چین نے جدید کاری، اختراع اور عالمی تعاون میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پاکستان صدر شی جن پھنگ کے تجویز کردہ چاروں گلوبل انیشی ایٹوز کی مضبوطی سے حمایت کرتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان ہمہ جہت سٹریٹجک تعاون کو مزید گہرا کرتا رہے گا۔ حالیہ دنوں ، متعدد ممالک کے رہنماؤں اور بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ کے نام پیغامات یا خطوط...
گزشتہ روز آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف بھارت سے شکست کے بعد قومی ٹیم کی کارکردگی پر شدید تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جبکہ سابق کپتان محمد یوسف نے بھی کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں: میں اگر فیصلہ لینا چاہوں تو شاہین، بابر اور شاداب کو باہر بیٹھادوں، شاہد آفریدی شدید غصے میں آگئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں محمد یوسف کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ شاہین آفریدی، بابراعظم اور شاداب خان کی جگہ نئے پرفارمرز کو موقع دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹی20 اسکواڈ کو کمزور ٹیموں کے خلاف نمائشی فتوحات نہیں بلکہ بڑے مقابلوں میں حقیقی کارکردگی...
ہمارے جیسے ملکوں میں میرٹ کی ایک یقینی تعریف موجود ہے یعنی جو طاقتور کہے گا یا حکم صادر کرے گا، وہی میرٹ کہلائے گا۔ یہ ہماری بدقسمتی کا وہ نوحہ ہے جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے پا رہا۔ سات دہائیاں گزر گئیں مگر ہم لوگ‘ صرف دو طبقوں میں تقسم ہو کر لڑ مر رہے ہیں۔ طاقتور یا زور آور لوگ، اور دوسرا‘ کمزور افراد ۔ اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔ شواہد یہی ہیں کہ یہ تفریق جاری و ساری رہے گی۔ یہ معاملہ صرف تین چار برس کی کہانی نہیں ہے بلکہ ساڑھے چار ہزار برس پر محیط طویل داستان ہے جو اب اس خطے کا مقدر بن چکی ہے۔امیر طبقہ ہی حکومت...
سٹی42: اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران مختلف شاہراہوں پرعوامی دستر خوان لگانے کیلئے رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی۔بغیر رجسٹریشن دستر خوان لگانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق رمضان المبارک میں مختلف شاہراہوں پر دسترخوان سجانےکیلئے ضلعی انتظامیہ سے رجسٹریشن کروانا لازمی ہوگی۔ ترجمان نے بتایا کہ دستر خوان لگانے کے خواہشمند افراد مکمل تفصیلات کے ساتھ درخواست جمع کروائیں، ضلعی انتظامیہ جگہ کی نشاندہی کریگی اور سکیوررٹی سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائے گی۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر ترجمان کا کہنا ہےکہ خواہشمند حضرات اپنے شناختی کوائف اور جگہ کی تفصیلات جمع...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) رمضان دستر خوان لگانے کیلئے ضلعی انتظامیہ سے رجسٹریشن لازمی کرانا ہوگی۔ شہر بھر سے اب تک مجموعی طور پر 18 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ رمضان المبارک میں مختلف شاہراہوں پر دسترخوان سجائے جاتے ہیں۔ اسلام آباد میں اس بار دسترخوان لگانے کیلئے ضلعی انتظامیہ سے رجسٹریشن لازمی قرار دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق رمضان دسترخوان لگانے کے خواہشمند افراد مکمل تفصیلات کے ساتھ درخواست جمع کراسکتے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ جگہ کی نشاندہی اور سیکیورٹی سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائے گی۔ خواہشمند حضرات اپنے شناختی کوائف اورجگہ کی تفصیلات جمع کرواسکتے ہیں۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہربھر سے مجموعی طور پر 18 درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنرز کی جانب...
عثمان ارشد: جیلانی پارک میں منعقدہ تین روزہ رمضان نگہبان بچت فیسٹیول اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا، جہاں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے ایونٹ کو کامیاب بنا دیا۔ فیسٹیول میں آٹا، گھی، چینی، چاول، سبزیاں اور پھل سمیت روزمرہ اشیائے خورونوش سستے داموں فراہم کی گئیں، جس سے مہنگائی کے ستائے عوام کو خاطر خواہ ریلیف ملا۔ اس موقع پر 150 سے زائد گروسری سٹالز قائم کیے گئے جہاں معیاری اشیاء مناسب قیمتوں پر دستیاب رہیں۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر ذرئع کے مطابق شہریوں کی سہولت کے لیے فری میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا، جبکہ کھانے پینے اور گھریلو دستکاری کے...
رمضان پیکج کی ادائیگی کیلئے اے ٹی ایم کارڈ کی ڈیلیوری شروع، کچے کے علاقے مکمل کلیئر ہوچکے: مریم نواز
لاہور(نیوز رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ)کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے پاک،راجن پوراوررحیم یار خان کے جزیرہ نماعلاقے کلیئرکردئیے گئے-راجن پور کے علاقوں سے 342اوررحیم یار خان کے علاقے سے 200ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دئیے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کچے کے علاقوں کیلئے ڈویلپمنٹ کا اعلان کردیا۔کچہ کے علاقے میں سکول، کالج، ہسپتال اورٹیوٹا کے ادارے قائم کیے جائیں گے۔کچہ میں بہتر ٹرانسپورٹ کیلئے گرین بس سروس اوردیگر سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔کچے کے لوگوں کیلئے اپنا کھیت اپنا روز گار کے تحت زرعی اراضی اور کسان کارڈ دینے کا فیصلہ کیاگیا۔کچے کے لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے ٹیکنیکل ایجوکیشن سینٹر بنانے کا فیصلہ کیاگیا۔چیف منسٹر پروگرام آف کچہ ایریا ڈویلپمنٹ کیلئے 3رکنی اعلی ٰسطح کمیٹی قائم کردی گئی۔...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان نگہبان اے ٹی ایم کارڈ کے اجراء پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ رمضان المبارک میں 40 لاکھ گھرانوں کو 40 ارب روپے مالی امداد دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ رمضان نگہبان پیکیج کا پورا نظام ڈیجیٹل اور شفاف ہوگا، ماہ مقدس کی برکتیں ہر دہلیز تک پہنچانا اولین ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ ہر تحصیل میں نگہبان دستر خوان کا اہتمام کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان نگہبان اے ٹی ایم کارڈ کے اجراء پر خوشی اور تشکر کا اظہار کیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران 40 لاکھ گھرانوں کو مجموعی طور پر 40 ارب روپے کی مالی مدد فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ رمضان نگہبان پیکیج کا پورا نظام ڈیجیٹل اور شفاف ہوگا تاکہ ماہ مقدس کی برکتیں ہر گھر تک پہنچ سکیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ ہر تحصیل میں نگہبان دسترخوان کا انتظام کیا جائے گا تاکہ مستحق خاندانوں کو سہولت کے ساتھ خوراک اور مالی امداد فراہم کی جا سکے۔
وزیر اعلیٰ کے مطابق اے ٹی ایم کارڈ کی ڈلیوری کا عمل شروع ہو چکا ہے جبکہ کارڈ ایکٹیویشن اور رقم کے حصول کیلئے برانچ لیس بینکنگ ایجنٹس اور آؤٹ لیٹس بھی مقرر کر دیئے گئے ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ رمضان المبارک میں راشن کارڈ کی مالی امداد 3 ہزار سے بڑھا کر 10 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تحت پیکیج کے ہر مرحلے پر شفافیت یقینی بنانے کے اقدامات مکمل کر لئے گئے ہیں جبکہ معلومات اور رہنمائی کیلئے 08000-2345 ہیلپ لائن بھی قائم کر دی گئی ہے۔ صوبے کی ہر تحصیل میں 160 خصوصی مراکز فعال کئے گئے ہیں جہاں شہریوں کو رجسٹریشن اور رہنمائی کی سہولت فراہم...
نگہبان رمضان پیکیج: 40 لاکھ مستحق خاندان مستیفد ہوں گے: مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس ) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نگہبان رمضان پیکیج سے 40 لاکھ مستحق خاندانوں کی کفالت کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کی برکتیں ہر گھر کی دہلیز تک پہنچانا میری اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ 40 ارب روپے کے نگہبان رمضان پیکیج کے ذریعے 40 لاکھ مستحق خاندانوں کی کفالت کا بیڑا اٹھایا گیا ہے، راشن کارڈ کی مالی امداد 3 ہزار سے بڑھا کر 10 ہزار روپے کر دی ہے۔ وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر شمار جوزف کو اسکواڈ سے الگ کرتے ہوئے ان کی جگہ زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ مزرابانی کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:میں ہوتا تو احمد شہزاد اور عمر اکمل کو پی ایس ایل میں ضرور لیتا، شاہد آفریدی دانیال رسول کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ شمار جوزف کا معاہدہ باہمی رضامندی سے ختم کیا گیا ہے اور اسلام آباد یونائیٹڈ اپنی پیس بولنگ کو مزید مضبوط بنانا چاہتی ہے۔ فرنچائز نے پی ایس ایل نیلامی میں شمار جوزف کو ان کی بنیادی قیمت ایک کروڑ دس لاکھ روپے میں خریدا تھا، تاہم...
کراچی کے مقامی ہوٹل میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ ایم کیو ایم وفاقی حکومت میں بیٹھی ہے، آپ وفاقی وزیر ہیں وزیراعظم کو بولیں کہ سندھ حکومت سے بات کریں، آئین میں ہر کسی کا کردار موجود ہے، کسی نے تنقید کرنی ہے کر لے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے جماعت اسلامی کو مظاہرے کیلئے جگہ دینے کی پیشکش کردی۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ شاہراہ فیصل پر جماعت اسلامی کے احتجاج سے عوام کو نقصان پہنچا، بد قسمتی سے جماعت اسلامی کا وتیرہ ہے کہ عوام کو پریشان کرے۔ انہوں نے کہا...
چین کے شہر شنگھائی میں سڑک اچانک دھنسنے سے گڑھا پڑ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شنگھائی کے منہانگ ضلع میں میٹرو کی تعمیراتی لائن لیک ہونے کی وجہ سے سڑک اچانک دھنسی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑک نے دیکھتے ہی دیکھتے اردگرد موجود چیزوں کو بھی نگل لیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی سی سی ٹی وی ویڈیو میں سڑک کو اچانک دھنس کر گڑھے میں تبدیل ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ واقعے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ میونسپل حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملبہ صاف کرنے کے لیے آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ...
شرجیل میمن : فائل فوٹو وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے جماعت اسلامی کو مظاہرے کیلئے جگہ دینے کی پیشکش کردی۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ شاہراہ فیصل پر جماعت اسلامی کے احتجاج سے عوام کو نقصان پہنچا، بد قسمتی سے جماعت اسلامی کا وتیرہ ہے کہ عوام کو پریشان کرے۔انہوں نے کہا کہ ہفتے کو اسمبلی نہیں ہوتی جماعت اسلامی والے بند عمارت کا گھیراؤ کرنا چاہتے ہیں، سڑکیں بند کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، ہم مظاہرے کیلئے جگہ دینے کو تیار ہیں۔شرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیو ایم وفاقی حکومت میں بیٹھی ہے، آپ وفاقی وزیر ہیں وزیراعظم کو بولیں کہ سندھ حکومت سے بات کریں،...
خلیجی ملک عمان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سلطان قابوس یونیورسٹی کے ’ارتھ کوئیک مانیٹرنگ سینٹر‘ نے بتایا کہ پہلا زلزلہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3 بج کر 8 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا جس کی شدت 5.2 تھی۔ زلزلے کا مرکز عمان کے شمالی شہرخسب سے تقریباً 386 کلومیٹر شمال مغرب میں عربین گلف کے پانیوں میں تھا۔ زلزلے کی گہرائی تقریباً 10 کلومیٹر تھی جو نسبتاً کم گہرائی شمار ہوتی ہے اور ایسے زلزلے سطح پر زیادہ شدت سے محسوس کیے جا سکتے ہیں۔ اسی طرح ایک اور زلزلے کے جھٹکے کا مرکز عمان کے شہر سُور سے تقریباً 804 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔ اس کی گہرائی...
حال ہی میں مائیکروسافٹ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ کچھ ہی عرصے میں اے آئی وائٹ کالر ملازمین کی جگہ لےسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ سلیمان جو اس وقت مائیکروسافٹ کے اے آئی ڈویژن کے سی ای او ہیں نے کہا نے حالیہ ایک انٹرویو میں کہا کہ اگلے 12 سے 18 مہینوں میں اے آئی خاص طور پر وائٹ کالر ملازمین کی جگہ لے سکتی ہے۔ "وائٹ کالر" ملازمین میں عام طور پر دفتری عملہ، اکاؤنٹنٹس، کسٹمر سروس نمائندگان، قانونی اسسٹنٹس، تجزیہ کار اور آئی ٹی سپورٹ اسٹاف شامل ہوتا ہے۔ BREAKING: Microsoft AI CEO, Mustafa Suleyman, says that "most, if not all, professional tasks" undertaken by white collar workers will be fully automated by AI within the next 12 to...
ویب ڈیسک : پنجاب میں47 ارب کی لاگت سےرمضان نگہبان پیکج کے تحت کارڈز کی تقسیم شروع کردی گئی ۔پنجاب بھر میں 100 رمضان بازار قائم ہوں گے،152 تحصیلوں میں ایک ہزار دو سو سولہ دسترخوان لگائے جائیں گے۔سبسڈائزڈ آٹےکی فروخت کیلئے120 سیل پوائنٹس بنائےجائیں گے،رمضان بازاروں اور سیل پوائنٹس پر 10 کلو آٹے کا تھیلا 850 روپے میں دستیاب ہوگا،اس کے علاوہ رمضان بازاروں میں 20 اشیائےضروریہ کی قیمتوں پربھی 20فیصد ڈسکاؤنٹ ہوگا۔رمضان بازاروں میں مرغی کاگوشت سرکاری ریٹ سے 15 روپے فی کلو کم پر فروخت کیا جائےگا،105 بڑی سپر سٹور چینز ہول سیل ریٹ کائونٹر لگانے کی پابند ہوں گی،رمضان کے دوران چینی زیادہ سے زیادہ 160 روپے فی کلو فراہم کی جائےگی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن...
پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار نے کہا ہے کہ ’ووٹ کو عزت دو‘ کا نظریہ اپنی جگہ پر موجود ہے، لیکن یہ وقت مضبوط دفاع اور مستحکم معیشت کا ہے۔ ’وی نیوز ایکسکلوسیو‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پارٹی میں خواتین کی بڑھتی ہوئی نمائندگی ایک مثبت اور خوش آئند تبدیلی ہے، جس کا کریڈٹ مریم نواز کی قیادت کو جاتا ہے۔ مزید پڑھیں: وی ایکسکلیوسیو:ووٹ کو عزت دو کے لیے حکومتوں کی قربانی دینی ہوگی، خرم دستگیر ان کا کہنا تھا کہ خواتین کے ایوانوں میں آنے سے ہراسمنٹ، گھریلو تشدد، وراثتی حقوق اور ملازمتوں میں مساوی مواقع جیسے اہم موضوعات پر سنجیدہ قانون سازی اور بحث ممکن ہوئی ہے۔ سیّدہ نوشین...
کراچی ائیرپورٹ مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا، جگہ جگہ رکاوٹوں کے باعث مسافروں کی پروازیں چھوٹنے لگیں
کراچی کا جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا۔ائیر پورٹ جانے والے راستوں پر جابجا رکاوٹوں اور بین الاقوامی ڈپارچر لاؤنج میں داخل ہونے والوں کی طویل قطار کی وجہ سے مسافروں کی پروازیں چھوٹ جانے کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹار گیٹ اور جناح ٹرمینل پر پولیس چیک پوسٹ پر کم تعداد میں تعینات پولیس اہلکاروں کی وجہ سے چیکنگ کا عمل انہتائی سست ہے جس کے باعث شارع فیصل پر گاڑیوں کی طول قطار نظر آتی ہے، آگے چلیں تو جناح ٹرمینل کی پارکنگ اور لیول ٹو کے ریمپ پر بھی گاڑیوں کی طویل قطاریں ہوتیں ہیں اور یہا بھی وجہ چیک پوسٹس پر عملے کی کمی ہے۔ڈپارچر...
بالی ووڈ کی معروف کامیڈی فلم ’بھاگم بھاگ‘ کے سیکوئل سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سینئر اداکار پریش راول نے تصدیق کی ہے کہ بھاگم بھاگ 2 میں گووندا شامل نہیں ہوں گے اور ان کی جگہ منوج باجپئی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ 2006 میں ریلیز ہونے والی ہدایتکار پریادرشن کی فلم بھاگم بھاگ میں اکشے کمار، گووندا اور پریش راول کی تین رکنی ٹیم نے شاندار مزاحیہ کرداروں کے ذریعے ناظرین کو محظوظ کیا تھا۔ فلم باکس آفس پر کامیاب رہی اور وقت گزرنے کے ساتھ ایک کلٹ کلاسک کا درجہ حاصل کر گئی۔ اب تقریباً دو دہائیوں بعد اس کے سیکوئل کی باضابطہ تیاری جاری ہے تاہم اس بار اصل کاسٹ میں نمایاں تبدیلی...
کلیم اختر: وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت رمضان نگہبان اور مریم نواز راشن کارڈ پروگرام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں لاکھوں رجسٹرڈ محنت کشوں کے لیے ریلیف اور عملی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ محنت کش ماہانہ 3 ہزار روپے کی راشن سبسڈی حاصل کر رہے ہیں، جبکہ ماہِ رمضان کے دوران راشن کارڈ کے تحت ہر محنت کش کو 10 ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے، جس کا اعلان ذوالفقار علی کھرل نے کیا۔ کینیڈا: اسکول اور گھر میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک کمشنر سوشل سکیورٹی نے تمام فیلڈ دفاتر کی کارکردگی کی مسلسل مانیٹرنگ اور رپورٹنگ جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ غفلت اور کوتاہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اجلاس کے شرکاء نے متفقہ طور پر کہا کہ پورا ملک اس سانحے پر غم اور صدمے کی کیفیت میں ہے۔ تمام قائدین نے دہشتگردی کی اس بزدلانہ کارروائی کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ ترلائی کے افسوسناک واقعے کے پس منظر میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اسلام آباد میں موجود قائدین کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان، لیاقت بلوچ نے کی۔ اجلاس کی میزبانی علامہ شبیر حسن میثمی نے کی اور سید ناصر عباس شیرازی، مفتی گلزار احمد نعیمی، ڈاکٹر علی عباس نقوی، ڈاکٹر ضمیر اختر خان، عبداللہ حمید گل، نصراللہ رندھاوا، طاہر رشید تنولی، مولانا عرفان حسین، زاہد علی اخوانزادہ اور اسرار احمد نعیمی...
اجلاس کے شرکاء نے متفقہ طور پر کہا کہ پورا ملک اس سانحے پر غم اور صدمے کی کیفیت میں ہے۔ تمام قائدین نے دہشت گردی کی اس بزدلانہ کارروائی کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ ترلائی کے افسوسناک واقعے کے پس منظر میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اسلام آباد میں موجود قائدین کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان، لیاقت بلوچ نے کی۔ اجلاس کی میزبانی علامہ شبیر حسین میثمی نے کی اور سید ناصر عباس شیرازی، مفتی گلزار احمد نعیمی، ڈاکٹر علی عباس نقوی، ڈاکٹر ضمیر اختر خان، عبداللہ حمید گل، نصراللہ رندھاوا، طاہر رشید تنولی، مولانا عرفان حسین ،زاہد علی اخوانزادہ اور اسرار احمد...
پاکستان نے شام کے شمال مغربی علاقوں ادلب اور لاتاکیا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سیلاب پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان نے متاثرہ افراد اور ان کے خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان اس مشکل گھڑی میں شام کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی میں کھڑا ہے اور متاثرہ افراد کے ساتھ دعاؤں اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ میں نئے سال کی شام تیز ہواؤں کی نذر، سیلاب کے 200 سے زائد الرٹ جاری یاد رہے کہ شام میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) بانیان پاکستان کی اولادوں کی تنظیم محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان کے چیئرمین و محب وطن سماجی رہنما محمد اسلم خان فاروقی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بورڈ آف پیس ایک گہری سازش ہے حکومت پاکستان کا صدر ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں شامل ہونا پاکستان کے فلسطین پر اصولی مؤقف سے دستبرداری کے مترادف ہے جبکہ بانی پاکستان قائد اعظم کا فلسطین کے حوالے سے واضح مؤقف ہے جس پر کمپرومائز نہیں کیا جاسکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار اسلم خان فاروقی نے غزہ بورڈ آف پیس کی 19فروری کو امریکا میں ہونے والی پہلی مٹنگ کے حوالے سے ضلع وسطی میں اسلامی جمہوری...
پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا۔لاہور میں بسنت فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کل ایک ہڑتال کی کال آئی ہوئی تھی، اتوار کے دن کو دکانیں بند ہوتی ہیں، عوام نے انتشاری اور فسادی ٹولے کی ہڑتال کو مکمل ناکام بنا دیا، پنجاب میں زیرو ہڑتال تھی، زیرو شٹر ڈان، زیرو پہیہ جام تھا، فتنہ فساد...
مریم نواز: فائل فوٹو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا۔لاہور میں بسنت فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کل ایک ہڑتال کی کال آئی ہوئی تھی، اتوار کے دن کو دکانیں بند ہوتی ہیں، عوام نے انتشاری اور فسادی ٹولے کی ہڑتال کو مکمل ناکام بنا دیا، پنجاب میں زیرو ہڑتال تھی، زیرو شٹر ڈاؤن، زیرو پہیہ جام تھا، فتنہ فساد کے کلچر کو لوگوں نے مسترد کیا، پی ٹی آئی کی عیاری چلی نہیں، ارب پتیوں کی کال غریب عوام کو نقصان پہنچانے کی کال تھی، خوش آئند بات تھی کہ لوگوں نے بدتمیزی...
پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا، مریم نواز
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا۔لاہور میں بسنت فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کل ایک ہڑتال کی کال آئی ہوئی تھی، اتوار کے دن کو دکانیں بند ہوتی ہیں، عوام نے انتشاری اور فسادی ٹولے کی ہڑتال کو مکمل ناکام بنا دیا، پنجاب میں زیرو ہڑتال تھی، زیرو شٹر ڈاؤن، زیرو پہیہ جام تھا، فتنہ فساد کے کلچر کو لوگوں نے مسترد کیا، پی ٹی آئی کی عیاری چلی نہیں، ارب پتیوں کی کال غریب عوام کو نقصان پہنچانے کی کال تھی، خوش آئند بات تھی کہ...
شہید طالبعلم کے جسد خاکی کو ایک بڑے جلوس کی شکل میں لایا گیا۔ جگہ جگہ ہزاروں لوگوں نے شہید کا استقبال کیا۔ بعد ازاں نوجوان شہید طالب علم معراج راجو کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سانحہ ترلائی اسلام آباد میں شہید ہونے والے طالب علم معراج راجو کو شگر میں آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ اسلام آباد ترلائی میں مسجد و امام بارگاہ میں خودکش حملے میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے طالب علم معراج راجو بھی شہید ہوئے تھے۔ شہید کا جسد خاکی جب شگر پہنچا تو ہر طرف کہرام مچ گیا۔ امامیہ جامع مسجد شگر میں نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں ہزاروں...
علی رامے:رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر پنجاب حکومت نے نگہبان دسترخوان مریم کے مہمان پروگرام کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ حکومت کی جانب سے روزہ داروں کو مفت افطاری فراہم کرنے کے لیے اس پروگرام پر 6 ارب روپے کے اخراجات کی منظوری دے دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق نگہبان دسترخوان پروگرام کے تحت 10 لاکھ افراد مستفید ہوں گے۔ صوبے کی ہر تحصیل میں افطاری دسترخوان قائم کیے جائیں گے جہاں روزانہ ہزاروں روزہ داروں کو مفت افطار فراہم کیا جائے گا۔ افطار میں کھجور، سموسے، پھل اور مشروبات شامل ہوں گے,نگہبان دسترخوان پروگرام کو باقاعدہ طور پر رمضان نگہبان پیکج کا حصہ قرار دے دیا گیا ہے۔ سونے کی قیمت نئی بلند ترین...
آئی ٹی یو سی (ITUC ) انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن کے پلیٹ فارم کے تحت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں معذور ورکرز، سوشل پروٹیکشن، کلائمیٹ پالیسیز، مضبوط یونینز، صاف کام کرنے کی جگہ ،کارپوریٹ اکاؤنٹیبلٹی ،نوکریوں کا تحفظ، گرین انرجی کے ساتھ ساتھ مزدور
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
بلتستان حالت سوگ میں ہے، ہر آنکھ اشکبار ہے سانحہ ترلائی کے شہداء سکردو پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ ہفتہ کے روز سانحے میں شہید ہونے والے پولیس انسپکٹر شہید بہادر علی کا جسد خاکی سکردو پہنچا تو جگہ جگہ ہزاروں لوگ شہید کے استقبال کیلئے موجود تھے۔ مرکزی جامع مسجد میں نماز جنازہ ادا کی گئی جہاں پچاس ہزار سے قریب لوگ شریک ہوئے اور رات گئے آبائی قبرستان میں شہید کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ آج بھی کئی شہداء کے جسد خاکی سکردو پہنچے۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: لیاقت علی انجم بلتستان حالت سوگ میں ہے، ہر آنکھ اشکبار ہے سانحہ ترلائی کے شہداء سکردو پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ ہفتہ کے روز سانحے میں شہید ہونے والے...
اللّٰہ شہداء کو بلند درجات عطا فرمائے، مولانا طارق جمیل کا سانحہ مسجد خدیجۃ الکبریٰؑ پر گہرے دکھ کا اظہار
اللّٰہ شہداء کو بلند درجات عطا فرمائے، مولانا طارق جمیل کا سانحہ مسجد خدیجۃ الکبریٰؑ پر گہرے دکھ کا اظہار
لاہور بھر میں بالخصوص اندرونِ شہر بسنت فیسٹیول کے موقع پر چھتوں پر پتنگ بازی عروج پر ہے۔ بچے، نوجوان، بزرگ اور خواتین اپنے گھروں، پلازوں اور بلند عمارتوں کی چھتوں پر پتنگیں اڑاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ شہری اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ہمراہ گھروں میں پتنگ بازی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں جبکہ روایتی کھانے بھی تیار کیے جا رہے ہیں۔ قریباً ہر چھت پر ساؤنڈ سسٹم نصب ہیں جن پر روایتی بھنگڑے ڈالے جا رہے ہیں، جس سے خوشی اور جوش و خروش کا ماحول مزید بڑھ گیا ہے۔ پورے شہر کی چھتوں پر ہلہ گلہ اور مسرتوں کا سماں ہے۔ لاہور کے آسمان پر ستاروں کی جگہ رنگ برنگی پتنگیں لہرا رہی ہیں، جبکہ...
اسلام آباد: دفترخارجہ میں اہم سفارتی تقرریاں اور تبادلوں کی منظوری دی گئی ہے، جس کے تحت ترجمان دفترخاجہ طاہر اندرابی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب اور برطانیہ میں ڈاکٹر فیصل کی جگہ نیا ہائی کمشنر نامزد کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خارجہ میں 24 اہم سفارتی تقرریوں اور تبادلوں کی منظوری دے دی، کیپٹن (ر) عثمان ٹیپو کو برطانیہ میں پاکستان کا ہائی کمشنر نامزد کیا گیا ہے، وہ ڈاکٹر فیصل کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل ستمبر میں آمنہ بلوچ کی ریٹائرمنٹ کے بعد سیکریٹری خارجہ کے مضبوط امیدواروں میں شامل ہیں۔ وزیراعظم نے بلال احمد کو جنیوا میں پاکستان کے اقوام متحدہ مشن سے سعودی...
پاکستانی وزارت خارجہ میں اہم سفارتی تبادلوں اور تقرریوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اس کے تحت ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر کیا گیا ہے، جبکہ برطانیہ میں ڈاکٹر فیصل کی جگہ کیپٹن (ر) عثمان ٹیپو کو پاکستان کا نیا ہائی کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد وزارت خارجہ میں کل 24 اہم تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں۔ برطانیہ میں تعینات ڈاکٹر فیصل ستمبر میں آمنہ بلوچ کی ریٹائرمنٹ کے بعد سیکریٹری خارجہ کے مضبوط امیدواروں میں شامل ہیں۔ اسی سلسلے میں دیگر اہم تقرریوں میں بلال احمد کو جنیوا سے سعودی عرب تعینات کیا گیا ہے تاکہ وہ احمد فاروق کی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا چھٹا دور اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات میں مسلسل پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا چھٹا دور اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں دونوں ممالک نے تعلقات میں مسلسل پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ پاکستانی وفد کی قیادت سفیر نبیل منیر، خصوصی سیکرٹری (اقوامِ متحدہ) نے کی جبکہ کینیڈین وفد کی نمائندگی سسٹنٹ ڈپٹی منسٹر (انڈو پیسفک) سفیر ویلڈن ایپ نے کی، مشاورت میں کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان بھی شریک تھے۔ ترجمان...
دو ہزار چوبیس میں ترک اسرائیل تجارت کا حجم سات سے نو ارب ڈالر سالانہ تھا۔مگر فلسطینی نسل کشی کے خلاف ترکی نے نہ صرف اپریل دو ہزار چوبیس سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے بلکہ اسرائیلی جہازوں کے لیے اپنی سمندری و فضائی حدود بھی بند کر دیں۔ ترک صدر رجب طیب اردوان پہلے شخص تھے جنہوں نے غزہ میں اسرائیلی کارروائی کو نسل کشی قرار دیا ، نیتن یاہو کا موازنہ ہٹلر سے کیا اور بین الاقوامی عدالتِ انصاف میں فلسطینی نسل کشی کی بابت دائر کردہ جنوبی افریقہ کی پیٹیشن میں ساجھے دار بنے۔ ترک طرزِ عمل کے برعکس سال دو ہزار پچیس کے آخری دنوں میں وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے دفتر سے خبر جاری ہوتی...
اسلام آباد محفوظ نہیں رہا، خودکش دھماکہ کھلی سکیورٹی ناکامی اور انتظامیہ کی نااہلی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سینیٹ نے کہا کہ اسلام آباد جیسے حساس اور دارالحکومت کے شہر میں، جہاں جگہ جگہ چیک پوسٹیں اور ہزاروں کیمرے نصب ہیں، دہشتگردوں کا دندناتے پھرنا سکیورٹی اداروں اور انتظامیہ کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ قائد حزب اختلاف سینیٹ و سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد کے اندر ہونے والے دھماکے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وحشیانہ اور بزدلانہ حملہ نہ صرف بے گناہ نمازیوں بلکہ انسانیت، دین اسلام اور معاشرتی اقدار پر براہِ راست حملہ ہے، عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے والے گمراہ عناصر ہیں...
سٹی 42:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اسلام آبادامام بارگاہ قصرِ خدیجتہ الکبریٰ میں خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے معصوم جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔ دہشتگرد معصوم شہریوں کی جانیں لے کر کس طرح خود کو جہادی کہتے ہیں ۔قوم دہشتگردوں کو جہنم واصل کرکے ہی دم لے گی ۔پوری قوم مل کر دہشتگردی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے ۔مذہب کے نام پر انسانوں کا قتل حیوانیت ہے۔دنیا کے سارے مذاہب امن و محبت کا درس دیتے ہیں۔ بھارت: عام آدمی پارٹی کے رہنما لکی اوبرائے جالندھر میں فائرنگ سے ہلاک کوئی بھی مذہب دہشتگردی کی اجازت نہیں دیتا ۔وزیراعلیٰ...
چین ایران کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، چینی نائب وزیر خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز بیجنگ : چین کے نائب وزیر خارجہ میاؤ دہ یو نے بیجنگ میں ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی سے ملاقات کی۔جمعہ کے روز کاظم غریب آبادی نے ایران کی داخلی صورتحال اور ایرانی جوہری مسئلے سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کیا اور اس بات پر زور دیا کہ ایران سفارتی ذرائع کے ذریعے مسئلے کے حل کے لیے پرعزم ہے اور منصفانہ اور غیر جانبدار بنیادوں پر مذاکرات کو آگے بڑھانے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے بیرونی دھمکیوں اور دباؤ کی مخالفت کا اعادہ کیا، خطے اور عالمی امن و استحکام کے لیے...
میڈیا سے گفت گو میں انہوں نے کہا کہ آج پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز اور صوبائی اسمبلی ممبران کی بڑی بیٹھک ہوگی جس میں مختلف شعبوں کے پروفیسرز ملکی بہتری پر تفصیلی گفتگو کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہرِ نے کہا ہے کہ عمران خان کی فیملی پر تنقید پارٹی پالیسی کے خلاف ہے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں پر جملے کسنے والوں کے لیے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں۔ میڈیا سے گفت گو میں انہوں نے کہا کہ آج پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز اور صوبائی اسمبلی ممبران کی بڑی بیٹھک ہوگی جس میں مختلف شعبوں کے پروفیسرز ملکی بہتری پر تفصیلی گفتگو کریں گے، عمران خان کی صحت سے متعلق اہم ڈسکشن...
سائنسدانوں نے زمین کی سطح کے نیچے موجود ایک نہایت پراسرار اور پیچیدہ دنیا سے متعلق اہم رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین کی اندرونی گہرائیوں تک پہنچنا خلا کے دور دراز حصوں میں سفر کرنے سے بھی کہیں زیادہ مشکل ہے، یہی وجہ ہے کہ انسان اب تک اپنے ہی سیارے کے نیچے چھپے بے شمار حقائق سے پوری طرح واقف نہیں ہو سکا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ انسان نے خلائی جہازوں کو تقریباً 25 ارب کلو میٹر کے فاصلے تک بھیج دیا ہے، مگر زمین میں کھدائی کی حد اب تک صرف 12 کلومیٹر تک ہی پہنچ سکی ہے۔ اسی محدود رسائی کے باعث زمین کی تہوں کے اندر ہونے والے عمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہرِ نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں پر جملے کسنے والوں کے لیے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی فیملی پر تنقید پارٹی پالیسی کے خلاف ہے۔پارٹی رہنماؤں کو ضبط اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔یہ بات انہوں نے یہاں ایک میڈیا گفتگو میں کہی۔ان کا کہنا تھا کہ آج پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز اور صوبائی اسمبلی ممبران کی بڑی بیٹھک ہوگی جس میں مختلف شعبوں کے پروفیسرز ملکی بہتری پر تفصیلی گفتگو کریں گے، عمران خان کی صحت سے متعلق اہم ڈسکشن ایجنڈے میں شامل ہوگی، اتحاد کی تاریخ پہلے ہی اعلان ہوچکا ہے.ہم اپنے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) جنگِ عظیم اوّل کی یادگار مسمار نہیں کی گئی، محفوظ مقام پر منتقل کی جا رہی ہے۔کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے جنگِ عظیم اوّل (WWI) کی تاریخی یادگار سے متعلق پھیلنے والی خبروں پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ اسے تحفظ اور بہتر دیکھ بھال کے لیے ایک موزوں، محفوظ اور عوامی رسائی والے مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔سی ڈی اے کے مطابق یہ اقدام مسماری نہیں بلکہ تحفظ کے ذریعے منتقلی (Preservation through Relocation) ہے۔ یادگار کو ماہرین کی نگرانی میں تحفظاتی اصولوں کے تحت نہایت احتیاط سے کھولا گیا ہے، جبکہ اصل اینٹیں اور تعمیراتی مواد محفوظ رکھا گیا ہے تاکہ اسے اسی...
واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ ایرانی سپریم لیڈر کو فکر مند ہونا چاہیے،ہم ایران کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں،وہ بھی کررہے ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےامریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا امریکا نے ہمیشہ ایرانی عوام کا ساتھ دیا، آپریشن مڈنائٹ ہیمرکےذریعے ایران کاجوہری پروگرام ختم کیا،ایران کا جوہری پروگرام ختم نہ کرتے تومشرقِ وسطیٰ میں امن نہ ہوتا۔ صدرٹرمپ نے مزید کہا اگر ایران نے دوبارہ جوہری پروگرام شروع کیا تو پھر اسے ختم کردیں گے،ہمیں معلوم ہے،ایران کسی اورجگہ جوہری تنصیبات تعمیر کرنے کا سوچ رہا ہے۔
ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور کا کہنا تھا کہ یہ طے ہے کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات ہوگی۔ ملاقات کس دن اور کس جگہ پر ہوگی؟ یہ ابھی طے نہیں ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ فیئر الیکشن کے ضابطے سیاستدانوں نے مذاکرات کی میز پر طے کرنے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ یہ طے ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی ملاقات ہوگی۔ ملاقات کس دن اور جگہ پر ہوگی؟ یہ ابھی طے نہیں ہوا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جس دن...
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہمدردی یا اخلاقیات قانون کی جگہ نہیں لے سکتے، ججز انصاف سے فیصلے کریں۔ مقدمے کی سماعت کے دوران وفاقی آئینی عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ ججز کو جذبات نہیں بلکہ قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے ۔ عدالتیں ذاتی اخلاقیات یا ہمدردی کی بنیاد پر قانون کی جگہ کوئی اور معیار لاگو نہیں کر سکتیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا کہ عدالتی فیصلوں کی بنیاد ذاتی عقائد یا سیاسی حقائق نہیں بن سکتے ۔ عدالتی ساکھ جذباتی فیصلوں میں نہیں بلکہ قانون پر عمل درآمد میں مضمر ہے۔ عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے...
ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور کا کہنا تھا کہ یہ طے ہے کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات ہو گی۔ ملاقات کس دن اور کس جگہ پر ہو گی؟ یہ ابھی طے نہیں ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ فیئر الیکشن کے ضابطے سیاستدانوں نے مذاکرات کی میز پر طے کرنے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ یہ طے ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی ملاقات ہو گی۔ ملاقات کس دن اور جگہ پر ہو گی؟ یہ ابھی طے نہیں ہوا۔ انہوں نے مزید...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ فیئر الیکشن کے ضابطے سیاستدانوں نے مذاکرات کی میز پر طے کرنے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ یہ طے ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی ملاقات ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کس دن اور جگہ پر ہوگی؟ یہ ابھی طے نہیں ہوا، محمود اچکزئی تشریف لانا چاہتے ہیں تو ان کو ویلکم کرتے ہیں۔سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے مزید کہا کہ جس دن وزیراعظم شہباز شریف ایوان میں آئے اور محمود اچکزئی بھی موجود ہوئے تو ان...