حال ہی میں مائیکروسافٹ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ کچھ ہی عرصے میں اے آئی وائٹ کالر ملازمین کی جگہ لےسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ سلیمان جو اس وقت مائیکروسافٹ کے اے آئی ڈویژن کے سی ای او ہیں نے کہا نے حالیہ ایک انٹرویو میں کہا کہ اگلے 12 سے 18 مہینوں میں اے آئی خاص طور پر وائٹ کالر ملازمین کی جگہ لے سکتی ہے۔

"وائٹ کالر" ملازمین میں عام طور پر دفتری عملہ، اکاؤنٹنٹس، کسٹمر سروس نمائندگان، قانونی اسسٹنٹس، تجزیہ کار اور آئی ٹی سپورٹ اسٹاف شامل ہوتا ہے۔

BREAKING:

Microsoft AI CEO, Mustafa Suleyman, says that "most, if not all, professional tasks" undertaken by white collar workers will be fully automated by AI within the next 12 to 18 months.



pic.twitter.com/EhOCY2362l

— Megatron (@Megatron_ron) February 12, 2026

مصطفیٰ سلیمان کے مطابق اے آئی تیزی سے ایسی صلاحیتیں حاصل کر رہا ہے جو رپورٹ لکھنے، ڈیٹا تجزیہ کرنے، ای میل ڈرافٹ کرنے، کوڈ لکھنے اور تحقیق کرنے جیسے کام خودکار بنا سکتا ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کمپنیاں اخراجات کم کرنے کے لیے اے آئی ٹولز کو اپنائیں گی۔ کچھ شعبوں میں ملازمتوں کی نوعیت بدل جائے گی، جبکہ کچھ کردار مکمل طور پر ختم بھی ہو سکتے ہیں

مصطفیٰ سلیمان کا بیان ایک انتباہ بھی ہے اور ایک پیش گوئی بھی۔ ممکن ہے مکمل ملازمتیں ختم نہ ہوں، لیکن ان کی نوعیت ضرور بدل جائے گی۔

ذریعہ

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: وائٹ کالر اے ا ئی

پڑھیں:

حکومت کا مسلسل تین دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا نیا ریکارڈ

سٹی 42: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

 حکومت کی جانب سے پیٹرول4روپے 40پیسے مہنگا کردیاگیاجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 62پیسےا ضافہ کیا گیا ہے۔

 پیٹرول کی نئی قیمت 331روپے 52پیسے ہوگئی،ڈیزل کی نئی قیمت 378روپے 66پیسے مقرر کردی۔ 

واضح رہے  پیٹرولیم  مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پرتعین کیا جارہا ہے ۔ 

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

متعلقہ مضامین

  • ٹرمپ کو ریلیف مل گیا؛ امریکی سینیٹ نے ایران جنگ ختم کرنے کی قرارداد مسترد کر دی
  • حکومت کا مسلسل تین دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا نیا ریکارڈ
  • سعودی توانائی معاہدہ ابراہیمی معاہدوں سے مشروط، وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ کا مؤقف دہرا دیا
  • ایلون مسک نے ’اوڈیسی‘ کا اے آئی ورژن اسی سال پیش کرنے کا اعلان کردیا
  • سرکاری ملازمین کے سفری اور تفریقی الاؤنس میں اضافے کی منظوری، نئی شرحیں جاری
  • ویپنگ کے نقصانات: نئی تحقیق میں صحت کے سنگین خطرات سے خبردار
  • سرکاری ملازمین پنشن میں اضافہ، خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا ریلیف اعلان
  • حیسکو میں گھوسٹ، ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہ کے نام پر 1 ارب 6 کروڑ روپے کی خرد برد کا انکشاف
  • پی اے سی کی تمام ڈسکوز کے ملازمین کی تصدیق کی سفارش
  • سندھ کابینہ نے صوبے کے سرکاری ملازمین کے کنوینس الاؤنس میں اضافہ کر دیا ہے، شرجیل میمن