2025-12-15@02:45:39 GMT
تلاش کی گنتی: 3084
«کی لاہور سے»:
لاہور: سردی کی شدت میں اضافے کے باعث بڑی تعداد میں لنڈا بازارمیں گرم ملبوسات کی خریداری میں مصروف ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
لاہور: (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت صوبائی دارالحکومت میں پہلے سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔ لاہور میں بی آر بی کینال پر سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگایا جائے گا، جس کی 52ویں پی ڈی ڈبلیو پی اجلاس میں منظوری دی گئی، ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے تعاون سے منصوبہ مکمل کیا جائے گا جس سے یومیہ54 ملین گیلن سرفیس واٹر کو قابل استعمال بنایا جا سکے گا۔ اس منصوبے سے مغلپورہ، باغبانپورہ، فتح گڑھ اور شادی پورہ کی آبادی مستفید ہو سکے گی، اس کے علاوہ لاہور کے 17 لاکھ سے زائد شہری بھی استفادہ کرسکیں گے۔ واٹر ٹریٹمنٹ منصوبہ سال 2031 تک مکمل کیا جائے گا اور...
لاہور: ڈی ایس پی عثمان حیدر کی جانب سے اپنی بیوی اور بیٹی کے بہیمانہ قتل کی دل دہلا دینے والی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ انویسٹی گیشن ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا نے دو روز قبل اس سنگین مقدمے کی تحقیقات ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر ایاز کے سپرد کی تھیں جس کے بعد ایس پی ماڈل ٹاؤن کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔ تحقیقات کے دوران خصوصی ٹیم نے دوہرے قتل کے واقعے کو ٹریس کر لیا۔ انویسٹی گیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو اپنی ہی گاڑی میں قتل کیا۔ وقوعے کے وقت بیوی گاڑی...
لاہور:(نیوزڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے ثقافتی میلے بسنت کے لیے رجسٹریشن فیس کی تفصیلات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈور اور پتنگ بنانے والے مینوفیکچررز کی رجسٹریشن فیس 1000 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ، ڈور اور پتنگ فروخت کرنے والے ٹریڈرز اور دکاندار کی رجسٹریشن فیس بھی 1000 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کی فیس 5000 روپے مقرر کی گئی ہے۔ پتنگ سازوں اور ڈور بنانے والوں کی رجسٹریشن کا آغاز 20 دسمبر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے مطابق پتنگ ڈور باغبانپورہ اور موچی گیٹ میں ہی فروخت ہو سکے گی جبکہ پتنگ سازوں اور ڈور بنانے والوں کی رجسٹریشن کے لیے فارم اے...
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شدید دھند کے باعث موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ حدِ نگاہ کم ہونے کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن، ایم تھری فیض پور سے درخانہ، ایم فور پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک اور ایم فائیو ملتان سے ظاہر پیر تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ اسی طرح لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون پر بھی گزشتہ رات سے آمدورفت معطل ہے۔ خیبر پختونخوا میں موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک دھند کے باعث بند ہے۔ دوسری جانب پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق...
لاہور: ضلعی انتظامیہ نے ثقافتی میلے بسنت کے لیے رجسٹریشن فیس کی تفصیلات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈور اور پتنگ بنانے والے مینوفیکچررز کی رجسٹریشن فیس 1000 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ، ڈور اور پتنگ فروخت کرنے والے ٹریڈرز اور دکاندار کی رجسٹریشن فیس بھی 1000 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کی فیس 5000 روپے مقرر کی گئی ہے۔ پتنگ سازوں اور ڈور بنانے والوں کی رجسٹریشن کا آغاز 20 دسمبر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے مطابق پتنگ ڈور باغبانپورہ اور موچی گیٹ میں ہی فروخت ہو سکے گی جبکہ پتنگ سازوں اور ڈور بنانے والوں کی رجسٹریشن کے لیے فارم اے...
پنجاب پولیس کے ڈی ایس پی عثمان حیدر کی اہلیہ اور کمسن بیٹی کے لاپتہ ہونے کے معاملے میں انتہائی افسوسناک اور سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی عثمان حیدر نے گھریلو ناچاقی کے باعث اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ لاہور میں درج اغواء کے مقدمے کی تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے واقعے کو اغوا کا رنگ دے کر پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ یہ بھی پڑھیں: پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے قتل کے بعد خود ہی تھانہ برکی میں اہلیہ اور بیٹی کے اغواء کی ایف آئی آر درج کروائی تھی۔ ابتدائی تحقیقات میں...
لاہور میں بسنت کے لیے ضلعی انتظامیہ نے پتنگ اور ڈور بنانے والوں کی رجسٹریشن فیس مقرر کر دی ۔ پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت منانے کی مشروط اجازت کے بعد انتظامیہ نے پتنگ سازی، ڈور کی تیاری اور کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشنز کے لئے واضح قواعد و ضوابط جاری کر دیے۔ڈور اور پتنگ مینوفیکچررز کی رجسٹریشن فیس ایک ہزار روپے جبکہ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کی رجسٹریشن فیس 5 ہزار روپے ہوگی۔پتنگ اور ڈور بنانے والوں کو رجسٹریشن کے لیے فارم اے جبکہ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشنز کو فارم سی جمع کرانا ہوگا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈور صرف کاٹن سے تیار کردہ دھاگے سے بنائی جائے گی اور اس میں 9 سے زائد تاریں استعمال نہیں...
لاہور میں ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے قتل کا ڈراپ سین سامنے آگیا ہے جس میں ڈی ایس پی ہی اپنے بیٹی اور بیوی کا قاتل نکلا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ڈی ایس پی عثمان حیدر کو گرفتار کرلیا ہے۔ عثمان حیدر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کیا۔ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے دونوں کے اغوا کی ایف آئی آر تھانہ برکی میں درج کراوئی تھی تاہم ملزم ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ پولیس نے بیٹی کی لاش کاہنہ اور بیوی کی لاش شیخوپورہ سے برآمد کرلی۔ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے گھر یلو ناچاقی پر اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کیا۔ دونوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-22 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف زرداری کا لاہور میں تیسرا روز بھی مصروف ترین گزرا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول ہاؤس میں آصف زرداری سے مختلف سیاسی شخصیات نے ملاقاتیں کیں، صدر مملکت سے ملاقات کرنے والوں میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان ، پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر شاہین، مرتضیٰ محمود، علمدار قریشی ، ملک مظہر ، نواب شیر وسیر شامل تھے۔ دوسری جانب آصف زرداری نے مظفر گڑھ سے صوبائی سیٹ پر ضمنی الیکشن جیتنے پر علمدار قریشی کو مبارک باد دی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ہو رہے ہیں، پیپلزپارٹی کے کارکن تیاری کریں، جیالوں کو کہتا ہوں کہ عوامی رابطہ مہم تیر کریں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-11 لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک)پنجاب کے دارالحکومت میں دل دہلا دینے والا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے سندر میں 5 افراد نے 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے متاثرہ لڑکیوں کی والدہ کی درخواست پر 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، جس میں ملزمان قاسم، عمیر جٹ، علی اکبر وٹو، ضیاء الرحمن اور احمد رضا کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ اندراج کے بعد 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا تاہم ایک کی تلاش جاری ہے، حراست میں لیے گئے افراد سے تفتیش جاری ہے جبکہ لڑکیوں کو میڈیکل کیلیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-3 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک ) لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں پولیس نے 13 سالہ طالبعلم سے نازیبا حرکات اور بدفعلی کی کوشش کرنے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم طالبعلم کو اسکول سے گھر چھوڑنے کیلیے لے کر جا رہا تھا کہ دوران سفر اسنے گاڑی میں نازیبا حرکات کیں، بچے کے شور مچانے پر ملزم اسے گھر کے باہر چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔ واقعے کے بعد گرین ٹاؤن پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251214-08-2 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک ) سیشن کورٹ لاہور نے طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل میں نامزد ملزم کی عبوری ضمانت میں 22 دسمبر تک توسیع کر دی۔ گزشتہ روز سماعت ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ ہنجرا کی رخصت کے باعث ڈیوٹی جج نے کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن کے تحت صوبائی دارالحکومت میں پہلے سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں بی آر بی کینال پر سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگایا جائے گا، جس کی 52ویں پی ڈی ڈبلیو پی اجلاس میں منظوری دے دی گئی ہے۔ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے تعاون سے منصوبہ مکمل کیا جائے گا جس سے یومیہ54 ملین گیلن سرفیس واٹر کو قابل استعمال بنایا جا سکے گا۔ منصوبے سے مغلپورہ، باغبانپورہ، فتح گڑھ اور شادی پورہ کی آبادی مستفید ہو سکے گی، اس کے علاوہ لاہور کے 17 لاکھ سے زائد شہری بھی استفادہ کرسکیں گے۔ واٹر ٹریٹمنٹ منصوبہ سال 2031 تک مکمل کیا جائے گا اور 120 ایکڑ اراضی...
لاہور: موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور معدے کی خرابی کے باعث لاہور سفاری زو میں موجود ایک زرافہ دم توڑ دیا، جس کی موت کی تصدیق انتظامیہ نے بھی کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جنوبی افریقہ سے اکتوبر کے وسط میں 12 زرافے امپورٹ کیے گئے تھے جنہیں کورنٹائن میں رکھا گیا تھا ۔ لاہورسفاری زو کے ذرائع کے مطابق دو زرافے شروع سے ہی کمزور اور لاغر تھے۔ انتطامیہ کی طرف سے یکساں خوراک ،ماحول اور بہترین دیکھ بھال کے باوجود ان کی نشوونما نہیں ہو رہی تھی اور دونوں میں معدے کی خرابی کے علامات بھی پائی گئیں۔ ان میں سے ایک زرافہ کم وبیش تین ہفتے قبل دم توڑ گیا لیکن یہ...
پنجاب کے دارالحکومت میں دل دہلا دینے والا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں دو سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے سندر میں پانچ افراد نے 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے متاثرہ لڑکیوں کی والدہ کی درخواست پر پانچ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، جس میں ملزمان قاسم، عمیر جٹ، علی اکبر وٹو، ضیاء الرحمن اور احمد رضا کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ اندراج کے بعد چار ملزمان کو گرفتار کرلیا تاہم ایک کی تلاش جاری ہے، حراست میں لیے گئے افراد سے تفتیش جاری ہے جبکہ لڑکیوں کو میڈیکل کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا، جس کی رپورٹ آنے...
لاہور کے اچھرہ جیولر مارکیٹ سے مبینہ طور پر 20 کلوگرام سونے کے غبن کا معاملہ مزید سنگین ہوگیا ہے۔ پولیس نے ملزم شیخ وسیم کے خلاف امانت میں خیانت کا ایک اور مقدمہ درج کر لیا ہے اور فراڈ سمیت دیگر پہلوؤں پر بھی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ نیا مقدمہ نورالعین نامی شہری کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس میں الزام ہے کہ شیخ وسیم 9 کروڑ روپے مالیت کا سونا لے کر فرار ہوگئے۔ ادھر میڈیا نے ملزم کی ٹریول ہسٹری حاصل کر لی ہے، جس کے مطابق شیخ وسیم نے ملائشیا، بنکاک، دبئی اور سعودی عرب کے مختلف شہروں کا سفر کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے موبائل...
لاہورکی لطیف جیولری مارکیٹ سے 20 کلو سونا غائب ہونے بڑا اسکینڈل سامنے کے آنے کے بعد متاثرہ جیولرز کی درخواستوں پر مقدمات کے اندراج کا سلسلہ جاری ہے۔ سنار نورالعین نے 9 کروڑ مالیت کے سونا غائب ہونے کا مقدمہ درج کروا دیا، متاثرہ سنار نے کہا کہ نو کروڑ مالیت کا سونا وسیم اختر کے پاس امانتاً رکھا تھا، متعدد بار کہا کہ سونا واپس کردو مگر ملزم وسیم نے سونا واپس نہ کیا۔ پولیس نے کہا کہ ملزم وسیم اختر متعدد سناروں کا سونا لے کر فرار ہوگیا، اچھرہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کر دیں۔ پولیس نے کہا کہ تمام متاثرہ جیولرز کے مقدمات درج کرنے کا عمل تیز رفتار سے جاری ہے۔ ملزم...
لاہور میں سینئر صحافی محمد نواز رضا کی کتاب “مردِ آہن محمد نواز شریف” کی تقریب رونمائی میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے خطاب کیا۔ تقریب میں صحافت کے شعبے کے تجربہ کار سینئر صحافی بھی موجود تھے، جنہوں نے کئی دہائیوں تک اپنے قلم کے ذریعے پاکستان کی خدمت کی۔ وزیر اطلاعات نے اپنے خطاب میں صحافت اور صحافیوں کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کا ذکر کیا اور کہا کہ محمد نواز رضا کا صحافتی کیریئر بھی کئی دہائیوں پر محیط ہے۔ انہوں نے مرحوم صحافی عرفان صدیقی کے مثبت صحافت کے فروغ میں کردار کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ کچھ عناصر سازش کے ذریعے نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کی...
لاہور: گرین ٹاؤن پولیس 13 سالہ طالبعلم سے نازیبا حرکات اور بدفعلی کی کوشش کرنے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ ملزم بچے کو اسکول سے گھر لے کر جا رہا تھا جب اس نے گاڑی میں نازیبا حرکات کیں، بچے کے شور مچانے پر ملزم اسے گھر کے باہر چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا گیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ایس پی صدر رانا حسین طاہر نے بروقت ایکشن پر ایس ایچ او اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے۔
لاہور: شہری کو چالان پر چالان ملنے لگے جب کہ پولیس اس کی چوری شدہ موٹرسائیکل تاحال نہیں ڈھونڈ سکی۔ معاملے کی تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے رائیونڈ میں شہری کو انوکھے ای چالان موصول ہونے لگے کیوں کہ چوری شدہ موٹر سائیکل کو پولیس تاحال ڈھونڈ نہیں سکی مگر ای چالان شہری کے گھر باقاعدگی سے پہنچ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ شہری کی موٹر سائیکل 2024ء میں چوری ہوئی تھی، جس پر شہری کی جانب سے تھانہ رائیونڈ میں فروری 2024ء میں مقدمہ درج کروایا گیا تھا، تاہم پولیس میں مقدمے کے باوجود شہری کو گزشتہ روز اپنی چوری شدہ موٹر سائیکل کا دوسرا ای چالان بھی موصول ہوگیا۔ ای چالان کے مطابق...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ستھرا پنجاب صفائی ماڈل عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کر رہا ہے، کاپ 30، فوربز اور بلوم برگ کے بعد اب برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے بھی ستھرا پنجاب کو ایک قابلِ تقلید ماڈل قرار دے دیا ہے۔بی بی سی کے مطابق ستھرا پنجاب کا صفائی ماڈل برطانیہ کے شہر برمنگھم تک پہنچ چکا ہے، جہاں تاریخ میں پہلی بار کسی برطانوی شہر کے والنٹیئرز گروپ نے صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے پنجاب سے رہنمائی حاصل کی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برمنگھم میں اُبلتے کوڑے دانوں اور بار بار ہڑتالوں جیسے سنگین مسائل کے حل میں ستھرا پنجاب ماڈل مؤثر ثابت ہوا، پنجاب کے ماہرین اور برمنگھم...
لاہور: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی پاکستان نیوی وار کالج میں میری ٹائم سیکورٹی ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
لاہور میں اچھرہ جیولری مارکیٹ کی ایک دکان سے مبینہ طور پر 20 کلو سے زائد سونا غائب ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ متعدد جیولرز نے بتایا کہ انہوں نے اپنا سونا شیخ وسیم اختر کے پاس امانت کے طور پر رکھوایا تھا، لیکن وہ کئی روز سے دکان پر حاضر نہیں ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈاکوؤں کا بڑا وار، مسلم باغ کے قریب 24 کروڑ روپے کا سونا لوٹ لیا گیا دکانداروں نے شیخ وسیم کے نہ آنے پر دکان کے تالے توڑ کر لاکر چیک کیا، جس کے بعد سونے کے غائب ہونے کا دعویٰ سامنے آیا۔ دکانداروں کے مطابق لاکر سے 20 کلو سے زیادہ سونا غائب تھا، جس کی مالیت تقریباً ایک ارب روپے بتائی جارہی...
لاہور میں موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم اور ٹریفک قوانین کے سخت نفاذ کے بعد صرف 12 روز میں مہلک حادثات کی شرح میں 47 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ٹریفک پولیس لاہور کے مطابق زیرو ٹالرنس پالیسی نے شہر میں ٹریفک ڈسپلن کو بہتر بنانے اور حادثات کی روک تھام میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:لاہور ٹریفک پولیس نے ایک دن میں 11 بچوں کو پیشہ ور بھکاریوں کے چنگل سے بچالیا زیرو ٹالرنس پالیسی کے ثمرات نمایاں چیف ٹریفک آفیسر لاہور ڈاکٹر اطہر وحید نے بتایا کہ 12 روز سے شہر میں ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد کرایا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں حادثات کے گراف میں نمایاں کمی آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-08-27 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کاہنہ سے مبینہ اغوا ہونے والی فوزیہ بی بی کی بازیابی کے لیے لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹاتے ہوئے 15 روز میں تفتیش کی پراگرس رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔دوران سماعت، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل وقاص عمر نے بتایا کہ عدالت کے حکم پر معاملے کی ایڈیشنل آئی جی نے انکوائری کی۔چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیے کہ پولیس کی تحویل میں لی گئی فائل سے کچھ نہیں ملا خالی ہے، پولیس کی بری عادت ہے فائل سے کچھ چیزوں کو نکال لیتی ہے۔چیف جسٹس نے سخت ریمارکس دیے کہ یہ چیف جسٹس کی عدالت ہے کوئی مذاق نہیں، ایسے غیر سنجیدہ اہلکاروں کو پولیس محکمے میں نہیں ہونا چاہیے۔سرکاری وکیل نے کہا کہ انکوائری...
لاہور: ( نیوزڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری آج لاہور پہنچیں گے، آصف علی زرداری کا لاہور میں دو روز تک قیام کا امکان ہے۔ آصف علی زرداری نے گزشنہ روز نجی مصروفیات کے باعث دورہ لاہور ملتوی کر دیا تھا، آصف علی ز رداری کل لاہور میں پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی ثمینہ گھرکی کے گھر جائیں گے۔ صدر مملکت ثمینہ گھرکی کے گھر سے بلاول ہاؤس چلے جائیں گے، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پہلے ہی 4 روز سے لاہور میں ہیں۔ آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی پنجاب کے کارکنوں اور رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، صدر مملکت کو پنجاب کی صورتحال پر پارٹی رہنماؤں کی جانب سے بریفنگ بھی دی جائے گی۔
لاہور(نیوزڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کاہنہ سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی خاتون کی بازیابی کےلئے دائر درخواست کی سماعت کے دوران پولیس کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کیا دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ پولیس کی تحویل سے لی گئی فائل خالی ہے، اس میں کچھ بھی موجود نہیں. ان کا کہنا تھا کہ پولیس کی یہ بری عادت ہے کہ فائلوں سے اہم چیزیں نکال لی جاتی ہیں یہ چیف جسٹس کی عدالت ہے کوئی مذاق نہیں، ایسے غیر سنجیدہ اہلکاروں کو پولیس محکمے میں نہیں ہونا چاہیے عدالت نے درخواست گزار کے وکیل سے استفسار کیا کہ مغوی خاتون کا شناختی کارڈ کیوں نہیں بنوایا گیا؟ اور...
ملک کے مختلف شہروں کی فضا آج بھی انتہائی آلودہ ہے، کچھ دیر پہلے کراچی 232 ایئر پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر تھا۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور 217 ایئر انڈیکس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کی ویب سائٹ کے مطابق رحیم یار خان 422 اے کیوآئی کے ساتھ پنجاب کا آلودہ ترین شہر ہے، مظفر گڑھ کا ایئرانڈیکس 402، لاہور اور ملتان کا 393 ریکارڈ کیا گیا۔ شدید دھند کے باعث حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی اور ایم فائیو ظاہر پیر سے شیر شاہ تک بند کردی گئی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) ہائی کورٹ نے پتنگ بازی سے متعلق کائٹ فلائنگ آرڈیننس پر عمل درآمد روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ملک اویس خالد نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس ملک اویس خالد نے کہا کہ لوگوں کی جانوں کی سیفٹی بہت ضروری ہے، پتنگ بازی چائنا میں ڈھائی ہزار سال پہلے شروع ہوئی، پوری دنیا میں کائٹ فلائنگ ہوتی ہے مگر سیفٹی بہت ضروری ہے۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ چائنا جاپان میں ڈور نہیں بنتی، لوگ پیچے نہیں لگاتے۔ اس پر جج نے سرکاری وکیل سے پوچھا کہ آپ یہ بتائیں کہ سیفٹی کو ریگولیٹ کیسے کریں گے؟ درخواست گزار کا موقف صرف یہ ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) ہائی کورٹ نے پتنگ بازی سے متعلق کائٹ فلائنگ آرڈیننس پر عمل درآمد روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ملک اویس خالد نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس ملک اویس خالد نے کہا کہ لوگوں کی جانوں کی سیفٹی بہت ضروری ہے، پتنگ بازی چائنا میں ڈھائی ہزار سال پہلے شروع ہوئی، پوری دنیا میں کائٹ فلائنگ ہوتی ہے مگر سیفٹی بہت ضروری ہے۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ چائنا جاپان میں ڈور نہیں بنتی، لوگ پیچے نہیں لگاتے۔ اس پر جج نے سرکاری وکیل سے پوچھا کہ آپ یہ بتائیں کہ سیفٹی کو ریگولیٹ کیسے کریں گے؟ درخواست گزار کا موقف صرف یہ ہے کہ...
لاہور،جھنگ (نوائے وقت رپورٹ+ نامہ نگار ) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرزیونین کے زیراہتمام انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر انسانی، سیاسی، سماجی، معاشی اور باوقار روزگار کی بحالی اور بجلی کی منافع بخش کمپنیوں کو مجوزہ نجکاری سے بچانے کے لئے پورے ملک میں بمعہ پشاور، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان، سکھر، حیدر آباد، کوئٹہ میں " یوم احتجاج "منایا گیا۔ لاہور میں پریس کلب لاہور کے سامنے سینکڑوں محنت کشوں نے خورشیداحمد جنرل سیکرٹری یونین کی قیادت میں احتجاجی ریلی منعقد کی۔ ریلی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے خورشیداحمد نے وزیراعظم پاکستان اور وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس لغاری سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ محکمہ بجلی کی منافع بخش کمپنیوں کی...
لاہور (نیوز رپورٹر) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں ہمیںبلا تفریق اپنے حصہ کی شمع روشن کرنی ہے۔ یہ نہیں دیکھنا کہ میرے کچھ کرنے سے کونسا ملک ٹھیک ہوجائے گا۔ اگرآ پ کا ضمیرمطمئن ہے تو اس سے بڑھ کر کوئی شے نہیں۔ (نیب)کو قانونی تقاضے پورے کرنے کے ساتھ لوگوں کی عزت نفس کا بھی خیال رکھنا چاہئے۔ خوشحال اور مستحکم پاکستان کے لئے تعلیم، صحت اور توانائی سمیت مفاد عامہ کے منصوبوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں قومی احتساب بیورو (نیب)کے زیر اہتمام انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ گورنر نے...
لاہور : 25 سال بعد تاریخی بسنت کی روایت واپس آ رہی ہے اور فروری میں یہ روایتی تہوار جوش وخروش سے منایا جائے گا۔ بہار کی آمد پر منائے جانے والے تاریخی بسنت تہوار کی 25 سال بعد واپسی ہو رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت فیسٹیول کی بحالی کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پر بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ 25 سال بعد تاریخی بسنت روایت کی واپسی ہو رہی ہے۔ 6، 7 اور 8 فروری 2026 کو لاہور بھر میں بسنت فیسٹیول منایا جائے گا۔سینئر وزیر نے کہا کہ بسنت فیسٹیول منانے سے قبل بسنت...
لاہور ہائیکورٹ میں پتنگ بازی سے متعلق آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، تاہم عدالت نے آرڈیننس پر فوری عملدرآمد روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔ درخواست کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک اویس خالد نے کی، جو شہری منیر احمد کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ پتنگ بازی سے متعلق نافذ آرڈیننس کو فوری طور پر معطل کیا جائے۔ یہ بھی پڑھیے: پنجاب پتنگ بازی آرڈیننس 2025 اسمبلی میں پیش؛ دھاتی ڈور پر مکمل پابندی سماعت کے دوران جسٹس ملک اویس خالد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پتنگ بازی کی ابتدا چین میں تقریباً ڈھائی ہزار سال قبل ہوئی اور آج بھی دنیا کے مختلف ممالک...
پنجاب حکومت نے 18 سال بعد تاریخی بسنت میلے پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ لاہور میں 3 روزہ بسنت فیسٹیول 6 سے 8 فروری 2026 تک منعقد ہوگا۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ یہ فیسٹیول مکمل طور پر محفوظ، منظم اور سخت نگرانی میں ہوگا، جبکہ کسی بھی قسم کے جانی نقصان کو روکنے کے لیے سخت شرائط عائد کی گئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: پنجاب میں 25 سال بعد بسنت کی خوشیاں واپس، اب تیوہار مکمل طور پر محفوظ ہوگا پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور بھر میں 25 سال بعد بسنت...
لاہور(نیوزڈیسک) ہائیکورٹ میں پتنگ بازی سے متعلق آرڈیننس کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے کائٹ فلائنگ آرڈیننس پر فوری عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد کردی ۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس ملک اویس خالد نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست گزار نے پتنگ بازی سے متعلق آرڈیننس فوری معطل کرنے کی استدعا کی ۔ دوران سماعت جسٹس ملک اویس خالد نے ریمارکس دیے کہ پتنگ بازی چائنہ میں ڈھائی ہزار سال پہلے شروع ہوئی ۔ پوری دنیا میں کائٹ فلائنگ ہوتی ہے مگر سیفٹی بہت ضروری ہے۔ عدالت نے سرکاری وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ یہ بتائیں کہ سیفٹی کو ریگولیٹ کیسے کریں گے؟ درخواست گزار کا موقف صرف یہ ہے...
لاہور: ہائی کورٹ نے پتنگ بازی سے متعلق کائٹ فلائنگ آرڈیننس پر عمل درآمد روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ملک اویس خالد نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے۔ دوران سماعت پنجاب حکومت کی جانب سے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل انوار حسین پیش ہوئے۔ عدالت نے آرڈیننس پر عمل درآمد روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس ملک اویس خالد نے کہا کہ لوگوں کی جانوں کی سیفٹی بہت ضروری ہے، پتنگ بازی چائنہ میں ڈھائی ہزار سال پہلے شروع ہوئی، پوری دنیا میں کائٹ فلائنگ ہوتی ہے مگر سیفٹی بہت ضروری ہے۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ چائنہ جاپان میں ڈور نہیں بنتی، لوگ پیچے...
لاہور: ڈولفن اسکواڈ نے شہر میں وارداتوں کی سنچری کرنے والے گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ڈولفن کے مطابق گرفتار ملزم فیصل نے مخصوص ایریا میں مجموعی طور پر 100 وارداتیں کیں۔ ڈولفن اسکواڈ نے ملزم کو انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے سمن آباد سے گرفتار کیا۔ ڈولفن ٹیم کو گرفتاری کے وقت ملزم کی طرف سے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ گرفتار ملزم پر ڈکیتی، چوری، جھپٹا مارنے و دیگر سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں۔ ملزم کو قانونی کارروائی کیلئے تھانہ گلشن راوی کے حوالے کردیا گیا۔
پنجاب حکومت نے بسنت منانے کی اجازت دے دی، بسنت فروری کی 6، 7 اور 8 تاریخ کو منائی جائے گی۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے 25 سال بعد 6 فروری 7 اور 8 فروری کو لاہور بھر میں منائے جانے والے ہمارے پیارے ہیریٹیج بسنت فیسٹیول کی بحالی کی منظوری دے دی ہے، یہ فیسٹیول تاریخ جڑی روایت ہے اور دنیا بھر میں اس کو پسند کیا جاتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’بسنت آرڈیننس 2025 کو مکمل طور پر نافذ اور نافذ کیا جائے گا، ہر پتنگ کی تار اور فروخت کنندہ رجسٹرڈ، QR کوڈڈ اور مانیٹر کیا جائے گا، بسنت عوام...
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کے مساوی کرنے کی آئینی درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے فہمید نواز انصاری ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی جس میں وزیراعظم سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا تھا۔ عدالت نے رجسٹرار آفس کے اعتراض کو برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ آپ کی درخواست ہائیکورٹ میں قابلِ سماعت نہیں، درخواست کو داخل دفتر کرنے کیلئے حکم جاری کیا جانا ضروری ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ درخواست میں کچھ چیزوں کو آپ یہاں چیلنج نہیں کرسکتے۔ درخواست گزار نے درخواست مین موقف اختیار کیا کہ پاکستان برطانوی کالونی رہا ہے اور وہی قوانین یہاں پر...
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر مقرر کرنے کی درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دے دیا۔ عدالت نے درخواست گزار کو قانونی تقاضے پورے نہ کرنے پر ریلیف دینے سے انکار کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے فہمیدہ نواز کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی اور مختصر ریمارکس کے ساتھ درخواست خارج کر دی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عدالت اخبارات میں سرخیاں لگوانے کی جگہ نہیں ہے اور ایسی درخواستیں قابلِ سماعت نہیں ہوتیں۔
ملک کے چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں فضائی آلودگی میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی ماحولیاتی مانیٹرنگ ویب سائٹ کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور ایک بار پھر 253 پارٹیکیولیٹ میٹر کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، جہاں فضائی معیار خطرناک حد تک خراب ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ کوئٹہ میں ایئر کوالٹی انڈیکس 248، پشاور میں 243 اور کراچی میں 236 ریکارڈ کیا گیا، جو صحت کے لیے شدید نقصان دہ سطحوں کی نشاندہی کرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ آلودگی سانس کی بیماریوں، آنکھوں کی جلن اور مجموعی صحت پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہے۔ دوسری جانب پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں دھند کی...
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر جتنی کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے فہمید نواز کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ درخواست قابلِ سماعت نہیں، یہ اخباروں میں خبریں لگانے کی جگہ نہیں ہے۔
پنجاب حکومت کے عظیم الشان ’تاریخی لاہور بحالی پروگرام‘ کے تحت شہر کے قلب میں واقع 350 سال پرانا شاہکار مغلیہ فن تعمیر نیلا گنبد اپنی اصل خوبصورتی اور شان و شوکت واپس لایا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کیا نوازشریف سیاسی سرگرمیاں چھوڑ کر لاہور کا تاریخی ورثہ بحال کروائیں گے؟ یہ اپنے نیلے رنگ کے شاندار ٹائلز کی وجہ سے نیلا گنبد کہلاتا ہے اور سنہ 1673-74 میں مغل دور کے مشہور روحانی بزرگ حضرت عبدالرزاق مکی رحمۃ اللہ علیہ کے مقبرے کے طور پر تعمیر کیا گیا تھا۔ دہائیوں تک اس تاریخی یادگار کے چاروں طرف دکانیں، ہوٹل اور مکانات بن جانے کی وجہ سے یہ عظیم الشان عمارت تقریباً نظر سے اوجھل ہو گئی تھی۔ یہاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
کرکٹ آسٹریلیا کی ایک سیکیورٹی ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے تاکہ پاکستان کے آئندہ ٹی20 دورے کی سیکیورٹی اور انتظامات کا جائزہ لے سکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم دورے سے پہلے سیکیورٹی اقدامات کا تفصیلی معائنہ کرے گی۔ ٹیم اہم مقامات کا جائزہ لے گی جن میں قذافی اسٹیڈیم، نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور دیگر مقامات شامل ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کی ریکی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گئی ,ریکی ٹیم معمول کے دورے میں وینیوز کا جائزہ لے گی ,ریکی ٹیم قذافی اسٹیڈیم این سی اے اور ایل سی سی اے گراونڈ کا جائزہ لے رہی ہے,ریکی ٹیم کو پی سی بی اور سیکورٹی حکام نے بریفنگ بھی دی,آسٹریلیا ٹی ٹوینٹی ٹیم نے آئندہ… pic.twitter.com/qdUvRIt7Uu — Qadir Khawaja...
لاہور میں لاوارث میتوں کی تدفین سنگین انتظامی مسئلہ بنتی جا رہی ہے۔ 2016 میں قائم کیا گیا ’’شہرِ خاموشاں‘‘ ماڈل قبرستان اس صورتحال کا مستقل حل سمجھا جاتا تھا، مگر اس وقت کی حکومت کی تبدیلی کے بعد سے یہ منصوبہ غیر فعال ہے۔ شہر خاموشاں منصوبے کے آغاز پر یہاں صاف اور منظم قبریں، غسلِ میت کے لیے باقاعدہ جگہ، نمازِ جنازہ کے لیے ہال، ایمرجنسی سروس اور ریکارڈ محفوظ رکھنے کا جدید نظام فراہم کیا گیا تھا۔ یہ سہولتیں سرکاری قبرستانوں میں پہلی بار متعارف ہوئیں اور امید کی جا رہی تھی کہ دیگر شہروں میں بھی اس ماڈل کو اپنایا جائے گا۔ انتظامی سرگرمیاں رکنے کے بعد پولیس، ریسکیو اداروں اور فلاحی تنظیموں کو نامعلوم میتوں...
لاہور: پاکستانی شہریت سے متعلق خاتون کی درخواست پر عمل درآمد نہ ہونے پر لاہور ہائیکورٹ نے ڈی سی نارووال کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ ہائیکورٹ میں ڈی سی نارووال کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس سلطان تنویر احمد نے زاہد حسین کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ڈی سی طیب خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ درخواست گزار کی بیوی مینا ابراہیم افغانی ہے جس سے چار بچے پیدا ہوئے، درخواست گزار کی بیوی نے پاکستان نیشنل ہونے کے لیے اپلائی کیا۔ درخواست گزار نے بتایا کہ وزرات داخلہ نے درخواست گزار کی بیوی سے اس بابت دستاویزات طلب کیے...
مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دوبارہ شادی کی خبریں زیر گردش، دلہن کون ہیں؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 9 December, 2025 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر دوبارہ رشتہِ ازدواج میں منسلک ہونے جا رہے ہیں۔ اب تک کی تفصیلات کے مطابق دلہن کا تعلق لاہور کی ایک بااثر سیاسی فیملی سے ہے اور وہ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر کے بیٹے علی اصغر کی صاحبزادی ہیں۔یہ بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ دونوں خاندانوں کے مابین ابتدائی مشاورت مکمل ہو چکی ہے جبکہ نکاح اور رخصتی کی تاریخ دسمبر کے آخری ہفتے یا جنوری کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے پاکستان دورے کی تیاریاں زوروں پر ہیں اور کرکٹ آسٹریلیا کی ریکی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے لاہور پہنچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق یہ ٹیم پاکستان کے مختلف کرکٹ وینیوز جیسے قذافی اسٹیڈیم، نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے)، اور لاہور کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ (ایل سی سی اے) کا تفصیلی جائزہ لے گی۔اس دوران پی سی بی (پاکستان کرکٹ بورڈ) اور سکیورٹی حکام کی جانب سے ریکی ٹیم کو میچز کے انعقاد سے متعلق مکمل بریفنگ بھی دی جائے گی تاکہ بہترین انتظامات کو یقینی بنایا جا سکے۔ ٹی ٹوئنٹی ٹیم اگلے ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی...
آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے لیے کرکٹ آسٹریلیا کی ریکی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق ریکی ٹیم معمول کے دورے میں وینیوز کا جائزہ لے گی، ریکی ٹیم قذافی اسٹیڈیم، این سی اے اور ایل سی سی اے گراؤنڈ کا جائزہ لے گی۔ ریکی ٹیم کو پی سی بی اور سیکیورٹی حکام بریفنگ بھی دیں گے۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے آئندہ ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شیڈول ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تینوں میچز لاہور میں ہونے کا امکان ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) حکومت پاکستان کی جانب سے سری لنکا میں تباہ کن طوفان کے متاثرین کیلیے نئی امدادی کھیپ روانہ کر دی گئی ہے۔ سری لنکا میں دتوا طوفان کی تباہ کاریوں کے باعث سری لنکن حکومت کی جانب سے امداد کی اپیل کی گئی ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پرآج سری لنکا کی لاہور سے کولمبو جانے والی پرواز کے ذریعے مزید7.5 ٹن امدادی سامان روانہ کیا گیا۔ پاکستان قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے (این ڈی ایم اے) کے اہتمام سے روانہ کیے گئے امدادی ساما ن میں خیمے، ترپال اور خشک دودھ شامل ہے، پاکستان سے کمرشل پروازوں میں میسر خالی جگہ کو استعمال...
لاہور،عوامی یونین رکشا کے مرکزی چیئرمین مجید غوری کی زیرقیادت ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے پرتشدد اور انتشار کی سیاست پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی عادت قرار دے دی۔ ڈان نیوز کے مطابق لاہور میں مریم اورنگزیب کا نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ پرتشدد اور انتشار کی سیاست، پی ٹی آئی کی عادت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اداروں پر حملہ ہوتا ہے تو ادارے ردعمل دیتے ہیں، دوبارہ کسی کو 9 مئی کی اجازت نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسے عناصر کے ساتھ قومی سلامتی کے دشمنوں جیسا سلوک ہوگا۔ سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ ملک دشمن کے ساتھ نیکسز بنا کر ملک دشمنی کریں گے تو وہ آزادی اظہار رائے نہیں، ذہنی مریض کے ساتھ ذہنی...
کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ پنجاب نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور سے بھارت کی خفیہ ایجنسی را سے تعلق کے الزام میں 12 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ، بارودی مواد اور ڈیٹونیٹرز برآمد کیے گئے ہیں۔ سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق گرفتار دہشتگرد حساس مقامات اور اداروں کی ویڈیوز اور تصاویر بنانے میں ملوث تھے۔ ملزمان کے قبضے سے ایک مدرسے اور ایک میلے کی تصاویر، ویڈیو فوٹیج اور مکمل لوکیشن بھی برآمد ہوئی ہے جو ممکنہ دہشتگردی کی منصوبہ بندی کا ثبوت ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ لاہور سے گرفتار ہونے والے دہشتگردوں میں سکھ دیپ سنگھ، عظمت، فیضان، نبیل، ابرار، عثمان اور سرفراز...
لاہور: گلبرگ میں 10 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیاْ گلبرگ پولیس نے ہیومن انٹیلی سے ملزم کو گلبہار کالونی سے ٹریس کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز کے نوٹس پر ایس پی ماڈل ٹاؤن نے سپیشل ٹیم تشکیل دی تھی۔ ترجمان پولیس کے مطابق 10 سالہ شاہزیب گھر سے دکان پر سودا سلف لینے جا رہا تھا، ملزم نے ورغلا کر بچے سے زیادتی کی کوشش کی، بچے کے شور کرنے پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا تھا۔ ملزم عثمان سکندر کے خلاف مقدمہ درج کرکے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی کا کہنا تھا کہ بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت...
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں فضا انتہائی مضر صحت ہے، اب سے کچھ دیر پہلے لاہور393 ایئر پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق فیصل آباد میں اے کیو آئی 507 اور گوجرانوالہ کا 372 ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کی ویب سائٹ کے مطابق حافظ آباد میں پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 315، گوجرانوالہ اور نارووال 294 اور مظفر گڑھ میں 276 ریکارڈ کی گئی ہے۔ دوسری جانب شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور سے صوابی تک بند کی گئی ہے۔
کراچی سے لاہور جانے والی گرین لائن ٹرین میں صفائی کی ناقص صورتحال نے مسافروں کو شدید پریشانی میں کر دیا ہے۔ ٹرین میں مبینہ طور پر کھٹملوں کی موجودگی نے نہ صرف آرام دہ اور محفوظ سفر کے سرکاری دعوؤں پر سوال اٹھا دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ گرین لائن کی بوگیوں میں کھٹملوں کی بھرمار کے باعث مسافر پریشانی کے عالم میں سفر جاری رکھنے پر مجبور ہیں۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ تقریباً 10 ہزار تک کا بھاری کرایہ ادا کرنے کے باوجود ٹرین کی حالت نہایت خراب ہے جس کے سبب نہ صرف آرام دہ سفر ممکن نہیں رہا بلکہ صحت کے لیے بھی سنگین مسائل جنم...
پاکستان کے صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر پہنچ گیا، جہاں فضائی کوالٹی انڈیکس (AQI) 211 تک ریکارڈ کیا گیا۔ یہ سطح غیر صحت مند کے زمرہ میں آتی ہے، جو حساس افراد جیسے بچے، بوڑھے اور دمہ کے مریضوں کے لیے فوری صحت کے خطرات پیدا کررہی ہے۔ لاہور سمیت پورے پنجاب میں پچھلے کچھ برسوں میں اسموگ نے شہریوں کا جینا دو بھر کر رکھا ہے، اس اسموگ کی وجہ سے شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: فضائی آلودگی کا توڑ، ذہین طالبعلموں کے باکمال تخلیقی پروجیکٹس ماہرین ماحولیات کا مؤقف ہے کہ لاہور کا اسموگ بحران صرف موسم سرما کی پیداوار نہیں بلکہ صنعتی...
لاہور (نامہ نگاران+ نوائے وقت) امیر جماعت اسلامی کی اپیل پر لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، اوکاڑہ، بہاولپور، جھنگ، سیالکوٹ، ساہیوال، قصور، شیخوپورہ، حافظ آباد، گوجرانوالہ اور گجرات کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پنجاب کے بلدیاتی قانون کو آئین و جمہوریت کے منافی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف احتجاجی تحریک کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور کے مال روڑ پر مقامی حکومتوں کے قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اکیس دسمبر کو جہاں پنجاب کے تمام اضلاع میں دھرنوں کا اعلان کیا وہیں جماعت اسلامی کے کارکنان کو سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں بااختیار بلدیاتی نظام کے حق میں مظاہروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) چھٹی کے دن لاہور میں آنے والے دودھ اور گوشت کی چیکنگ کے دوران ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی ٹیموں نے سخت کریک ڈاؤن کیا۔ علی الصبح لاہور کے داخلی راستوں اور ٹولنٹن مارکیٹ میں سپلائرز اور مارکیٹس کی تفصیلی چیکنگ کی گئی۔اس کارروائی کے دوران ایک لاکھ 50 ہزار لیٹر دودھ، 81 ہزار 500 کلو گوشت، اور 2 ہزار 185 کلو بیمار یا مردہ مرغیاں تلف کی گئیں۔ 25 دودھ بردار گاڑیاں، 20 میٹ گودام اور مختلف سپلائرز کی چیکنگ کی گئی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے بتایا کہ 8 ملک اینڈ میٹ سپلائرز کو بھاری جرمانے عاید کیے گئے۔ تلف شدہ مرغیاں نزلہ، کم وزن اور مختلف امراض میں...
وزیراعلی مریم نواز شریف کے موثر اقدامات کے نتیجے میں لاہور کے فضائی معیار میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں لاہور کی فضا 42 فی صد بہتر ہوئی۔ ڈیٹا کے تجزیہ سے نومبر کے 30 میں سے 23 دنوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں ائیر کوالٹی انڈیکس میں واضح بہتری دیکھی گئی۔ ڈیٹا کے تجزیہ کے مطابق گزشتہ سال 2024 میں 453 ائیر کوالٹی انڈیکس تھا۔ ڈیٹا کے تجزیہ کے مطابق رواں سال 2025 کے نومبر میں ائیر کوالٹی انڈیکس 261 رہا۔ گزشتہ سال2024 کے نومبر میں فضائی آلودگی انتہا پر تھی۔ وزیراعلی مریم نوازشریف کی ڈیڑھ سال کی حکومت کے دوران ماحولیاتی بہتری کے لئے تاریخی اقدامات کئے گئے۔...
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کاظمی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران لیاقت بلوچ نے ڈپٹی کمشنر کا جماعت اسلامی کے حالیہ اجتماع عام میں انتظامات اور تعاون فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر کی سرپرستی میں تمام سرکاری محکموں نے بھرپور تعاون کیا۔ اس موقع پر لیاقت بلوچ نے ڈپٹی کمشنر کو شیلڈ بھی پیش کی۔ ملاقات کے موقع پر امیر جماعت اسلامی لاہور ضیا الدین انصاری ایڈووکیٹ، ناظم مالیات نذیر احمد جنجوعہ، نائب امیر لاہور ڈاکٹر ذکر اللہ مجاہد، احمد سلمان بلوچ، محمود الاحد اور ملک محمد الیاس بھی...
لاہور ہائی کورٹ میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے مبینہ جعلی پولیس مقابلوں میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت کے خلاف 4 وکلا کی جانب سے مشترکہ عوامی مفاد کی پٹیشن دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست گزار وکلا میاں داؤد، پرویز الٰہی، رائے عمران خان اور ندیم عباس ڈوگر نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ جنوری 2025 میں سی سی ڈی کے قیام کے بعد سے قومی میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیمیں پنجاب پولیس کے مبینہ ماورائے عدالت قتل کے متعدد واقعات کی نشاندہی کر رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: سی سی ڈی بنائی، خواتین سے زیادتی کے واقعات کا فیصلہ 24 گھنٹے میں ہوتا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز واضح رہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب...
لاہور میں درختوں کی شامت آتی رہتی ہے، اب یہ ایک معمول کی کارروائی لگتی ہے۔ اب تو بازارِ احتجاج میں مندی کا رجحان ہے لیکن جب ظلم کے ضابطوں پر تحریکیں چلتی تھیں، ان وقتوں میں بھی گرتے درختوں کے ہم درد کم ہی تھے۔ درختوں پر تازہ واردات ناصر باغ میں گزری ہے جہاں پارکنگ پلازہ بنانے کا منصوبہ ہے۔ یہ سب اس شہر میں ہو رہا ہے جسے دنیا کا آلودہ ترین شہر ہونے کا ’اعزاز‘ حاصل ہوتا رہتا ہے۔ اسموگ سے شہریوں کی سانس اکھڑتی ہے لیکن طرفہ تماشا ہے کہ آلودگی کا سبب بننے والی گاڑیوں کے لیے یہ منصوبہ ان درختوں کی بیخ کنی کی قیمت پر بن رہا ہے جن کی وجہ سے...
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کے پرسنل سیکرٹری اور معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب راشد نصراللہ نے رات گئے جیلانی پارک میں جاری گلِ داؤدی کی سالانہ نمائش 2025 کا دورہ کیا اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ نمائش کے مختلف سیکشنز کا دورہ کرتے ہوئے راشد نصراللہ نے پھولوں کی رنگا رنگی، سجاوٹ اور شہریوں کی بھرپور شرکت کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف عوام کو صحت مند، خاندانی اور مفت تفریح کے مواقع فراہم کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔ معاون خصوصی نے مزید کہا کہ نمائش میں شہریوں کی بھرپور آمد اور ان کے چہروں پر مسکراہٹیں بتا رہی ہیں کہ عوام وزیراعلیٰ پنجاب...
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے سانحہ نو مئی کے تین مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ملزم عمر ایوب کی ضمانتیں عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دیں، عدالت نے عمر ایوب کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے درخواستوں پر سماعت کی، عمر ایوب کے خلاف تھانہ گلبرگ، ماڈل ٹاؤن اور نصیر آباد میں مقدمات درج ہیں۔ Tagsپاکستان
لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا سے لاپتہ ہونے والے بچے کو پولیس نے کامیاب کارروائی کر کے اغوا کار کے چنگل سے آزاد کروالیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیکٹری ایریا کے علاقے میں 3 سالہ صائم نامی بچہ اغوا ہوا جس کی رپورٹ اہل خانہ نے پولیس میں درج کرائی۔ پولیس نے بچے کے کیس کو سی سی ڈی ریفر کیا جس کے مطابق تفتیشی ٹیم نے چند گھنٹوں کے دوران بچے کا سراغ لگایا اور کامیاب کارروائی کی۔ ذرائع کے مطابق سی سی ڈی ڈیفنس نے 3 سالہ صائم کی بازیابی کیلیے چھاپہ مارا تو ملزم بچے کو چھوڑ کر فرار ہوگیا، جس کو پولیس نے باحفاظت بازیاب کرلیا۔ سی سی ڈی ذرائع کے مطابق اغوا کار کی گرفتاری کیلیے چھاپے مارے...
لاہور کے علاقے گلبرگ میں ایک آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی جانب سے ایک فیملی کو ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آیا، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ واقعے کے مطابق، ایک اوورسیز پاکستانی کی فیملی نے گلبرگ سے کینٹ جانے کے لیے آن لائن ٹیکسی بک کی تھی، تاہم دوران سفر ڈرائیور نے فیملی کو ہراساں کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے اوورسیز پاکستانی کی شکایت پر فوری نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کا حکم دیا۔ ایس ایچ او گلبرگ نے ٹیم کے ہمراہ ملزم طفیل کو عزیز بھٹی روڈ کے قریب ٹریس کرکے گرفتار کر لیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن بانو نقوی نے ایس ایچ او گلبرگ اور ٹیم کی بروقت اور...
والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے حکومتِ پنجاب کے روایتی کھیلوں کے فروغ اور احیاء کے وژن کے تحت تاریخی شالامار باغ میں بھرپور اور رنگا رنگ سرگرمی ’کھیڈاں لاہور دیّاں‘ کا انعقاد کیا۔ اس سرگرمی میں شاندار عوامی شرکت دیکھنے میں آئی، جہاں تقریباً 450 بچوں اور والدین نے روایتی پنجابی کھیلوں کی متنوع سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوان نسل کو پنجاب کی ثقافتی و تفریحی روایات سے جوڑنا اور تاریخی مقامات کو کمیونٹی سرگرمیوں کے لیے پُرکشش جگہوں میں تبدیل کرنا ہے۔ اس سرگرمی میں مختلف روایتی کھیل بھی شامل تھے، جن میں لڈو، کیرم بورڈ، شطرنج، پٹھو گرم، بنتے، لٹو، بوریاں دوڑ، رَسہ کشی، بندر کلا، کلکّی اورکوکلا چھپاکی شامل...
سٹی 42 : لاہورمیں سوشیو اکنامک سروے کی ڈیوٹی نہ دینے والے سینکڑوں اساتذہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سینکڑوں اساتذہ کو غیرحاضری پر شوکازنوٹس جاری کردیا، غیرنصابی ڈیوٹیوں پر پابندی کے باوجود غیر حاضر اساتذہ کی جواب طلبی کرلی گئی۔ دوسری جانب سکول سربراہان کا کہنا ہے کہ اساتذہ بچوں کو پڑھائیں یا غیرنصابی ڈیوٹیاں سرانجام دیں، میٹرک کے پیپرز میں چند ماہ باقی ہیں اور اساتذہ سروے ڈیوٹیوں پر تعینات ہیں۔ اساتذہ کو انتقامی کارروائیوں کی بجائے ان کی غیرنصابی ڈیوٹیاں ختم کی جائیں۔ جعلی ملازمتوں کی پیشکش، ایف آئی اے نے بیرون ملک جانے والوں کو خبردار کردیا
محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 24 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ لاہور سے فتنہ الخوارج کا دہشت گرد گرفتار ہوا ہے۔ سی ٹی ڈی ترجمان نے بتایا کہ دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد، آئی ای ڈی، ڈیٹونیٹر برآمد ہوا ہے۔ دہشت گرد مختلف مقامات پر تخریب کاری کرنا چاہتے تھے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائیاں لاہور کے علاوہ ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، راولپنڈی، فیصل آباد، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، سرگودھا، مظفرگڑھ، سیالکوٹ، راجن پور، جہلم، منڈی بہاؤالدین اور اٹک میں بھی کی گئیں۔