2026-07-24@14:55:53 GMT
تلاش کی گنتی: 213

«ہمالین ا ئیبیکس»:

    واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کی سیکرٹ سروس نے صدر ٹرمپ کی نجی رہائش گاہ میں گھسنے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ سیکرٹ سروس ایجنسی کے ترجمان انتھونی گگلیلمی نے ایک پر پوسٹ میں لکھا کہ ایک مسلح شخص کو امریکی سیکرٹ سروس کے اہلکاروں اور کاؤنٹی کے شیرف نے اُس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا جب وہ غیرقانونی طور پر مار اے لاگو میں حفاظتی زون میں داخلے کی کوشش کر رہا تھا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب امریکی صدر ٹرمپ اپنی رہائش گاہ پر موجود نہیں تھے، گولی سے مرنے والے شخص کا نام جاری نہیں کیا گیا۔ سیکرٹ سروس کے مطابق اسے مار-اے-لاگو پراپرٹی...
    صدر زرداری کی جانب سے چین کو خوشحالی میں مسلسل پیش رفت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد :متعدد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ کو پیغامات یا خطوط کے ذریعے گھوڑے کے سال کی آمد پر چینی عوام کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔ اپنے پیغام میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے چین کو امن، خوشحالی اور چینی قوم کی عظیم نشاۃ ثانیہ میں مسلسل پیش رفت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے اقتصادی تبدیلی، سائنسی اور تکنیکی ترقی، غربت کے خاتمے اور جدید کاری...
    شمالی وزیرستان کے علاقے شیوہ میں چھوٹی کمسن بچی آئینہ وزیر کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو بنانے کے الزام میں مقامی صحافی زعفران وزیر کو خوارج نے اغوا کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق زعفران وزیر پر الزام ہے کہ انہوں نے آئینہ وزیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جسے خوارج نے ‘فحاشی’ اور ‘بے حیائی’ کو فروغ دینے کے مترادف قرار دیا۔ ویڈیو چند روز قبل وائرل ہوئی تھی اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اسے بھرپور پذیرائی بھی ملی تھی۔ یہ بھی پڑھیے: آئینہ وزیر کی وائرل ویڈیو بنانے والے زعفران وزیر اغوا کے بعد رہا، علاقے میں پرتپاک استقبال ماہرین اور مقامی افراد کا کہنا ہے کہ یہ خوارج عناصر اسلام کی من پسند اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم رمضان المبارک 1447 ہجری کے موقع پر ملک بھر میں سرکاری و نجی بینکس کی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس تعطیل کا سبب زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں بینکنگ عمل درآمد ہے، جس کے تحت عوامی لین دین اس دن معطل رہے گا۔اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ ملک کے تمام بینکس، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکروفنانس بینک بھی یکم رمضان کو عوام کے لیے بند رہیں گے، اس لیے شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنی ضروری مالی کارروائیاں اس سے قبل مکمل کر لیں۔ بینک نے عوام سے اپیل کی ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-17 لاہور( مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ یکم رمضان المبارک سے ضرورت مند خاندانوں کی فوری مدد کے لیے’’مریم کو بتائیں‘‘پروگرام کا آغاز کر دیا جائے گا اور ہیلپ لائن 1000فنکشنل ہو جائے گی۔ مالی مشکلات کا شکار افراد 24گھنٹے میں 10ہزار روپے تک مالی امداد حاصل کرسکیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب کے ’’مریم کو بتائیں‘‘پروگرام کے تحت مالی امداد حاصل کرنے کے خواہش مند افراد ویب پورٹل، یا ایپ پر شناختی کارڈ نمبر درج کرکے مدد حاصل کرسکیں گے۔ شفاف سسٹم کے تحت جانچ پڑتال کے بعد ضرورت مند کو بروقت امداد مہیا کی جائے گی۔’’مریم کو بتائیں‘‘پروگرام میں شفافیت کے لیے لائیوٹریکنگ کا سسٹم نافذ ہو...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ یکم رمضان المبارک سے ضرورت مند خاندانوں کی فوری مدد کے لئے”مریم کو بتائیں“پروگرام کا آغاز کر دیا جائے گا اور ہیلپ لائن 1000فنکشنل ہو جائے گی۔ مالی مشکلات کا شکار افراد 24گھنٹوں میں 10ہزار روپے تک مالی امداد حاصل کرسکیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے ”مریم کو بتائیں“پروگرام کے تحت مالی امداد حاصل کرنے کے خواہش مند افراد ویب پورٹل، یا ایپ پر شناختی کارڈ نمبر درج کرکے مدد حاصل کرسکیں گے۔ شفاف سسٹم کے تحت جانچ پڑتال کے بعد ضرورت مند کو بروقت امداد مہیا کی جائے گی ۔ ”مریم کو بتائیں“پروگرام میں شفافیت کے لئے لائیوٹریکنگ کا سسٹم نافذ ہو گا اور...
      قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ ممبر قومی اسمبلی، محمد اختر منگل نے اپنی نشست این اے-256 خضدار سے استعفیٰ دے دیا ہے، جس کے بعد یہ سیٹ آئین کے آرٹیکل 64 کی شق (1) کے تحت خالی ہو گئی ہے۔ اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے 10 فروری 2026 کو نوٹیفیکیشن جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ محمد اختر منگل، ممبر قومی اسمبلی، نے اپنے خط کے ذریعے اسپیکر قومی اسمبلی کو اپنا استعفیٰ پیش کیا ہے۔ اس کے نتیجے میں این اے-256 خضدار کی نشست 3 ستمبر 2024 سے خالی ہو گئی ہے۔ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ استعفیٰ کے بعد سیٹ آئین پاکستان کے آرٹیکل 64 کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آج اپنی ششماہی زری پالیسی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں میکرو اکنامک حالات میں بہتری آئی ہے اور یہ ترقی محتاط زری پالیسی رویے اور جاری مالیاتی یکجائی کی بدولت ممکن ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق توقع ہے کہ مہنگائی مالی سال 2026 اور 2027 کے بیشتر عرصے کے دوران 5 سے 7 فیصد کے ہدف میں رہے گی حالانکہ کچھ قلیل مدتی اتار چڑھاؤ ممکن ہے۔ مالی سال 2026 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے صفر سے ایک فیصد تک رہنے کی توقع ہے، جس میں تجارتی خسارہ بلند ہونے کے باوجود مضبوط ترسیلاتِ زر اور منصوبہ بند سرکاری آمدنی سے جزوی طور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور اور سیٹھارجہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان کراچی سے پنجاب جانے والی مال بردار ٹرین ڈی ریل ہو گئی، جس کے باعث اپ اور ڈاؤن دونوں پٹڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔ حادثے کے بعد ریلوے ٹریفک بری طرح متاثر ہو گئی ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق واقعے کے نتیجے میں متعدد مسافر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک دیا گیا ہے۔ مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ ریلوے انتظامیہ نے فوری طور پر بحالی کا کام شروع کر دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ متاثرہ ٹریک کی مرمت اور بحالی میں 8 سے 10 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ مرمت مکمل ہونے کے بعد ٹرینوں کی آمد و رفت بتدریج معمول پر آنے کا امکان ہے۔https://jasarat.com/wp-content/uploads/2026/02/derailment1.mp4حادثے کی...
    مالی مسائل کے سبب انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پوائنٹس میں کٹوتی اور ’خصوصی اقدامات‘ میں رکھنے کے بعد سابق کھلاڑیوں کے ایک گروپ اور اسپانسرز نے کاؤنٹی ٹیم سسیکس کے بورڈ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ جمعے کی صبح شائع ہونے والے کھلے خط پر سسیکس کے سابق کپتان کرس ایڈمز، آئن گولڈ اور ایلن ویلس جبکہ بین الاقوامی کھلاڑیوں میں میٹ پرائر، مشتاق احمد اور مرے گُڈوِن سمیت کلب کے متعدد اسپانسرز نے دستخط کیے۔ خط میں کلب کے لیے بورڈ کے استعفے کے ذریعے کلب کی نئی صاف اور آزاد لیڈرشپ کا مطالبہ کیا گیا۔ اس وقت بورڈ کی سربراہی جان فلبی کر رہے ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پیر کے روز اعلان کیا...
    اپر چترال کے مقامی شکاری نے ہمالین آئی بیکس کا شکار کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ محکمۂ جنگلی حیات کے مطابق مقامی شکاری جمیل احمد نے آئی بیکس کا شکار کیا۔ محکمۂ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ شکار کیے گئے آئی بیکس کے سینگوں کا سائز 40 انچ ہے۔ وائلڈ لائف حکام کی نگرانی میں شکاری نے 160 میٹر دور سے شکار کیا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پنجاب شمالی کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں 5 فروری کو صوبے کے تمام اضلاع میں اہل کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لیے مختلف پروگرامات منعقد کیے جائیں گے، تمام اضلاع میں کشمیر کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مرد وخواتین کی ریلیاں، مارچ، انسانی ہاتھوں کی زنجیریں اور سیمینارز ہوں گے، پروگرامات سے صوبائی اور ضلعی قائدین خطاب کر یں گے، اس سلسلے میں امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم گجرات، سیکرٹری جنرل اقبال خان اٹک، نائب امیرحافظ تنویر احمد چکوال، ڈاکٹر طاہر فاروق سر گودھا، رسل خان بابر منڈی بہاؤالدین، عبدالوہاب نیازی، بھکر، اویس اسلم مرزا میانوالی اور راجا ممتاز حْسین مری میں منعقدہ یکجہتی کشمیر...
    فوٹو: اسکرین گریب باڑہ سیاسی اتحاد کا تیراہ معاملے پر جرگہ ہوا، جس میں وادی تیراہ میں فوری طور پر مکمل امن بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا جبکہ قیامِ امن کےلیے باڑہ میں امن تحریک کے آغاز کا بھی اعلان کردیا گیا۔ سیاسی اتحاد کے جرگے میں کہا گیا کہ متاثرین تیراہ کے مسائل کسی ایک علاقے یا قبیلے تک محدود نہیں، یہ اجتماعی قومی مسئلہ ہے جس کا حل مزید تاخیر کا متحمل نہیں ہو سکتا۔سابق چیئرمین باڑی سیاسی اتحاد حاجی شیریں آفریدی نے کہا کہ ہم نے خوارج کے ساتھ 2 مرتبہ جرگہ کیا، اس کے بعد ہم نے جرگے کی ذمہ داری صوبائی حکومت اور تیراہ کے مشران کو سونپ دی۔باڑی سیاسی اتحاد نے مطالبہ کیا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی جنر ل سیکریٹری جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ سفیان ناصر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکن کوارٹر سے حالی روڈ جانے والا راستہ سیوریج سسٹم کی تباہ حالی نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی، صفائی اور بروقت نکاسی نہ ہونے کے باعث گٹر ابل پڑے جبکہ گندا پانی گلیوںاور رہائشی گھروں میں داخل ہو نے لگا۔ سڑک پر جمع سیوریج کا پانی، پھسلن اور تعفن نہ صرف آمد و رفت کو مشکل بنا چکا ہے بلکہ مختلف بیماریوں کے پھیلنے کا بھی سبب بن رہا ہے۔ عوام شدید پریشان اور بے بس ہیں، جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔خواتین، بچے اور بوڑھے سب اس اذیت کا شکار ہیں، مگر عوام کی...
    خوشحالی مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ  نے SME میڈ اِن پاکستان کلسٹر ایکسپو 2026 میں اپنے اسٹال کے ذریعے چھوٹے کاروباروں کے لیے مؤثر اور جامع حل پیش کرتے ہوئے نمایاں مقام حاصل کیا۔ اس ایکسپو کا انعقاد اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (SMEDA) کے زیرِ اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے SME شعبے میں کام کرنے والے معتبر اداروں اور پلیٹ فارمز نے شرکت کی۔ SME کلائنٹس کے ساتھ کامیاب شراکت داری اور ثابت شدہ کارکردگی کی بنیاد پر خوشحالی مائیکروفنانس بینک کو اپنے خوشحالی کاروباری قرضہ جات کے باعث بھرپور پذیرائی ملی۔ یہ قرضہ پروگرام مختلف زمروں پر مشتمل ہے جو بینک کے متنوع صارفین اور ان کی مختلف کاروباری ضروریات کو مدِنظر رکھ کر ترتیب...
    لوئر چترال کے مقامی شکاری ذیشان ناصر نے وادی ارکاری میں ہمالین آئی بیکس کا کامیاب شکار کرکے نمایاں اعزاز حاصل کرلیا۔ ترجمان محکمہ وائلڈ لائف لطیف الرحمان نے بتایا کہ یہ شکار جاری ٹرافی ہنٹنگ سیزن کے دوران کیا گیا۔ شکار کیے گئے ہمالین آئی بیکس کی عمر 10 سال تھی جبکہ اس کے سینگوں کا سائز 43.5 انچ ریکارڈ کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق وادی ارکاری میں مؤثر حفاظتی اقدامات کے باعث ہمالین آئی بیکس کی آبادی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ ٹرافی ہنٹنگ قوانین کے تحت شکار سے حاصل ہونے والی رقم کا 80 فیصد حصہ ویلیج کنزرویشن کمیٹیوں کو دیا جاتا ہے جو مقامی فلاح و بہبود،...
    روس کے جزیرے سخالین میں آسمان پر بیک وقت دو سورج نمودار ہونے کا منفرد اور دلفریب منظر دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔ اس غیر معمولی منظر کو مقامی افراد نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ منظر دراصل قدرتی موسمیاتی عمل کا نتیجہ تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ حقیقت میں دو سورج نہیں تھے بلکہ شدید سردی کے باعث فضا میں بننے والے برف کے ننھے کرسٹلز نے سورج کی روشنی کو منعکس کیا، جس سے ایک ہی سورج دو جگہوں پر طلوع ہوتا دکھائی دیا۔ اس قدرتی مظہر کو سائنسی اصطلاح میں ’سن ڈوگ‘ کہا جاتا ہے۔ Two suns rise over parts of Russia Sakhalin residents spot...
    کانگریس لیڈر نے کہا کہ قواعد و ضوابط میں موجود خامیوں کو دور کرنے کے بجائے بی جے پی حکومت نے ادارے کو مکمل طور پر بند کر دیا، جس سے عوام کو شدید نقصان پہنچا اور تقریباً 300 ملازمین کا مستقبل تاریکی میں ڈال دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس پارٹی نے جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ کی بحالی کی جاری تحریک کو کمزور کرنے کے لئے بعض عناصر کی جانب سے لگائے جانے والے تقسیم پسند نعروں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے خطے کی جغرافیائی شناخت اتحاد اور سالمیت کو برقرار رکھتے ہوئے جلد از جلد مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کے مطالبے کو دہرایا ہے۔ جموں میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جامشورو(نمائندہ جسارت) جامشورو میں سائیں جی ایم سید سالگرہ کی تقریب منانے کے جْرم میں رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خلاف جسقم کی کال پر جسقم کے چیئرمین صنعان قریشی اور جساف ضلع دادو کے صدر سالار سندھی جساف کے رہنما اسد سیال، جسقم تعلقہ دادو کے صدر نیاز چنا اور قومی کارکنوں کے خلاف مقدمات کے اندراج پر جسقم جا مشورو کے صدر سومر خان جمالی، جنرل سیکرٹری محبوب اوٹھو اور پریس سیکرٹری کامریڈ عابد علی جمالی، ریلی میں جسقم کارکنان نیاز حسین جمالی، شاہد برمانی، ارشاد لغاری، صناف رہنما مہران جویو، سندِھی نیشنل کانگریس کے رہنما شعیب جوئے، صدام کھوسو اور کارکنوں کے علاوہ اور دیگر کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکال کر شہر کا گشت کرنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے متعارف کروائی گئی، الیکٹرک بس سروس سردی کے موسم میں عوام کے لیے حقیقی معنوں میں ایک نعمت ثابت ہو رہی ہے۔ صوبے کے دور دراز علاقوں تک عام شہری اب سستی، محفوظ اور لگڑری سفری سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں، جو ماضی میں صرف بڑے شہروں تک محدود تھی۔ پنجاب کا عام آدمی اس جدید اور آرام دہ سفری سہولت پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو دل سے دعائیں دے رہا ہے۔ مریم نواز کا ہر منصوبہ عوام کو براہِ راست ریلیف فراہم کرنے کے وژن کے تحت ترتیب دیا گیا ہے، جس کا عملی مظاہرہ آج صوبے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-02-16 کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری اور مرکزی صدر صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری نے گل پلازا کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پاکستان سنی تحریک کے رہنمائوں نے آتشزدگی سے متاثرہ دکانداروں اور تاجر رہنمائوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل تفصیل سے سنے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ گل پلازا میں پیش آنے والے آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے، کم ہے۔ اس سانحے میں ہونے والا جانی و مالی نقصان ناقابل تلافی ہے۔ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں بلکہ بار بار ایسے حادثات کا پیش آنا حکومتی اور متعلقہ اداروں کی سنگین غفلت کا...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ایشیا کے سب سے بڑے اور تاریخی میو ہسپتال کی بحالی کا منصوبہ شروع کر دیا گیا۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کا میو ہسپتال کا دورہ کیا۔ ​میو ہسپتال کی تاریخی عمارتوں کو ان کے اصل فن تعمیر کے ساتھ بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ ​ہسپتال کے مشہور کلاک وارڈ کو اس کی اصل قدیم شکل میں دوبارہ بحال کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر اور چیف سیکرٹری کا ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا جبکہ سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو کی جانب سے بحالی منصوبے کے مختلف مراحل پر تفصیلی بریفنگ دی۔ سیکرٹری ہیلتھ عظمت محمود اور سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع شمالی کے تحت لیاری تیسر ٹاؤن میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف لیاری تیسر ٹاؤن بحالی تحریک کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ تحریک کے تحت خدا کی بستی میں احتجاجی کیمپ قائم کیا جائے گا، جس سے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان اور امیر جماعت اسلامی ضلع شمالی طارق مجتبیٰ خان خطاب کریں گے۔احتجاجی کیمپ میں ناظم علاقہ خدا کی بستی عابد قیوم خان اور ناظم علاقہ تیسر ٹاؤن علامہ فضل حق بھی شریک ہوں گے۔ احتجاج کے دوران روزی گوٹھ تا خدا کی بستی سڑک کی فوری تعمیر کا مطالبہ کیا جائے گا جو طویل عرصے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق پی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)تاریخی وکٹوریا کلاک ٹاور کی خستہ حالی پر ڈپٹی کمشنر کو قانونی نوٹس، 15 دن کی مہلت ۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے تاریخی اور ثقافتی ورثے وکٹوریا کلاک ٹاور کی مرمت و بحالی میں مسلسل غفلت پر اتحاد لا چیمبر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر جیکب آباد کو باقاعدہ قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹس میںآئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 19-A کے تحت معلومات تک رسائی اور ریاستی اداروں کی آئینی ذمہ داریوں کی یاددہانی کراتے ہوئے 15 دن کے اندر عملی اقدامات اور تفصیلات طلب کی گئی ہیںقانونی نوٹس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ برطانوی دور کی یہ تاریخی عمارت جیکب آباد کی شناخت اور ثقافتی ورثے کی علامت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز)حیدرآباد و بدین تاریخی ریلوے سیکشن کی بحالی، عوامی و دفاعی حلقوں میں امیدیں وابستہ،ماتلی سے حیدرآباد تا بدین ایک سو کلو میٹر طویل تاریخی ریلوے سیکشن کی بحالی سے متعلق اطلاعات سامنے آنے پر علاقے کے عوامی اور دفاعی حلقوں میں خوشی اور اطمینان کی فضا پائی جاتی ہے۔ شہریوں نے حکومت کے اس اقدام کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے نہ صرف سفری سہولتوں اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا بلکہ دفاعی نقط نظر سے بھی یہ ریلوے سیکشن غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ ریلوے سیکشن 14 چھوٹے اور بڑے اسٹیشنوں پر مشتمل ہے۔یہ تاریخی ریلوے لائن برطانوی دورِ حکومت میں 1908ء میں تعمیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اسٹیل ریٹائرڈ مظلوم ملازمین ایکشن کمیٹی اور ای او بی آئی پنشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ EPWA کے جنرل سیکرٹری علمدار رضا نے نو منتخب صدر سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بیرسٹر محمد حسیب جمالی سے ان کے چیمبر میں ملاقات اور ان کی کامیابی پر مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ تمام اداروں کے ریٹائرڈ مظلوم ملازمین کی حسب سابق رہنمائی فرماتے رہیں گے اور ان کا جائز حق دلانے میں اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے۔بیرسٹر محمد حسیب جمالی نے علمدار رضا اور ان کے ساتھ موجود محمد جعفر جو ہر دور میں ملازمین کو ان کا حق فی سبیل اللہ دلانے میں اپنی خدمات مہیا کرتے ہیں...
    اسلام ٹائمز: ایران میں انقلابِ اسلامی کے خلاف فسادی عناصر کی فتنہ پردازی اور پاکستان میں آئین کی بحالی کی تحریک کو ایک ترازو میں تولنا نہ صرف علمی بددیانتی ہے بلکہ عوامی شعور کے ساتھ سنگین ناانصافی بھی۔ تاریخ بتاتی ہے کہ قومیں اسی وقت آگے بڑھتی ہیں جب وہ حقائق کو تقابل کی دھند میں نہیں، بلکہ سچ کی روشنی میں دیکھنے کی جرأت رکھتی ہوں۔ تحریر: سید انجم رضا عہدِ حاضر کی سیاست میں سب سے مؤثر ہتھیار بیانیہ ہے۔ جب طاقتور حلقے کسی عوامی مطالبے یا مزاحمتی آواز کو کمزور کرنا چاہتے ہیں تو وہ اس کے جوہر پر حملہ کرنے کے بجائے اسے کسی منفی، خوفناک یا بدنام مثال کے ساتھ جوڑ دیتے ہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے یکم جنوری سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی درخواست پر یہ فیصلہ مرتب کیا، جس کے تحت بجلی کے اوسط بنیادی نرخ میں فی یونٹ 1 روپے 79 پیسے اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کو باضابطہ منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو ارسال کر دیا گیا ہے، جس کا  اطلاق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ہی ممکن ہوگا۔ نیپرا کے اعلامیے کے مطابق جنوری 2026 سے بجلی کا اوسط قومی بنیادی ٹیرف 33 روپے 38 پیسے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے۔ اس وقت ملک بھر...
    اسلام آباد(طارق سمیر) 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے 136 زیر تربیت افسران کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز کا دورہ سیکریٹری بی آئی ایس پی عامر علی احمد کی جانب سے سماجی تحفظ میں تاریخی اصلاحات، کیش لیس ادائیگیوں اور فلیگ شپ پروگرامز پر بریفنگ سول سروسز اکیڈمی لاہور کے 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام (CTP) سے تعلق رکھنے والے 136 زیر تربیت افسران کے وفد نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا تاکہ ادارے کے وژن، مینڈیٹ اور سماجی تحفظ کے نمایاں پروگرامز سے تفصیلی آگاہی حاصل کی جا سکے۔سیکریٹری بی آئی ایس پی، عامر علی احمد نے وفد کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے سماجی تحفظ کے نظام کو مضبوط بنانے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی بحالی تحریک کے وفد نے چیئرمین اشرف قریشی کی قیادت میں وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری سے ملاقات کی۔ وفد میں وائس چیئرمین محمد نعیم طاہر، فیصل بلوچ، ڈاکٹر سید علی سلمان اور دیگر اراکین شامل تھے۔ملاقات کے دوران اردو زبان کی ترویج، اس کے تعلیمی و تحقیقی کردار کے فروغ، کراچی اور اردو زبان کے باہمی تعلق، وفاقی اردو یونیورسٹی کی بحالی اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اس بات پر زور دیا گیا کہ کراچی اور اردو زبان کا رشتہ چولی دامن کا ہے اور دونوں ایک دوسرے کے بغیر نامکمل ہیں۔کراچی بحالی تحریک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میکسیکو سٹی: گزشتہ دنوں میکسیکو میں آنے والے زلزلے کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کی اطلاعات ہیں، جن میں متعدد افراد زخمی بھی ہو گئے تھے ۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک کے جنوبی حصے میں گزشتہ دنوں آنے والے زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی تھی، جس میں 5افراد کے ہلاک سمیت 20 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات تھیں۔ اب تازہ ترین رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں سے ہلاکتوں میں مزید 5 افراد کے اضافے کے بعد مجموعی طور پر 10 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اس موقع پر حکومتی سربراہ کلارا بروگادا کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد ایمرجنسی پروٹوکول مزیدفعال کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق کچھ عمارتوں کو ممکنہ خطرے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میکسیکوسٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی میکسیکو میں 6.5 شدت کے زلزلے میں 2افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ۔ مقامی حکام نے بتایا کہ زلزلہ صبح کے وقت آیا جس کا مرکز ریاست گوریرو میں سان مارکوس کے قریب تھا۔ریاستی گورنر ایولین سالگاڈو نے بتایا کہ ایک 50 سالہ خاتون اپنے گھر کی چھت گرنے سے ہلاک ہوئی۔ اسی دوران میکسیکو سٹی کے علاقے بینیٹو خوآریس میں انخلا کے دوران گر کر زخمی ہونے والا60سالہ شخص بھی ہلاک ہو گیا۔ میکسیکو سٹی کی حکومتی سربراہ کلارا بروگادا نے کہا کہ زلزلے کے بعد ایمرجنسی پروٹوکول فعال کر دیا گیا، جس کے تحت 12 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی گئی جبکہ مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-29 حیدرآباد (نمائندہ جسارت) چیئرمین حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری زبیر گھانگھرا،سرپرست اعلیٰ مظہر الحق، سینئر وائس چیئرمین عامر شہاب، وائس چیئرمین ایسر کمار، جنرل سیکرٹری شاہد قائم خانی، فنانس سیکرٹری اسلم بوانی نے حیدرآباد پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران صدر جنید خانزادہ، نائب صدر جے پرکاش، سیکرٹری اشوک شرما، جوائنٹ سیکرٹری فہیم ببر، خزانچی اکرم شاہد کو مبارکباد پیش کی اور کہاکہ شفاف، باخبر اور ذمے دار صحافت ہی معاشی استحکام، سرمایہ کاری کے اعتماد اور صنعتی ترقی کی بنیاد بنتی ہے۔اس موقع پر زبیر گھانگرا نے کہا کہ میڈیا صرف خبر رسانی نہیں بلکہ معاشی پالیسی، صنعتی ماحول اور کاروباری اعتماد سازی کا اہم ستون ہے۔ صنعتکاروں کو درپیش توانائی بحران، بڑھتی لاگت،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-06-8 جیکب آ باد(نمائندہ جسارت)جیکب آباد محکمہ بہبود آبادی کے ضلعی افسر کے تبادلے کے بعد ایک دوہفتوں سے سیٹ خالی کوئی مقرر نہ ہوئی ،ڈپٹی ڈی او بھی دفتر سے غائب عملہ ویزے پر تفصیلات کے مطابق جیکب آباد محکمہ بہبود آبادی کے ضلعی افسر اصغر علی آرائیں کے تبادلے کے بعد سیٹ دو ہفتوں سے خالی پڑی ہے جس پر تاحال کسی کی تقرری نہیں کی گئی جس کے باعث دفتر کے امور شدید متاثر ہوئے ہیںڈپٹی ڈی او بھی دفتر سے غائب ہیں اور عملے کے ویزے پر ہونے کی شکایات ہیںجن سے ہر ماہ رشوت لیکر ڈیوٹی سے آزاد کردیا گیا ہے کوئی پوچھنے والا نہیںضلعی دفتر افسران اور عملے کی غیر حاضری کی وجہ...
    مرکزی بینک نے واضح کیا کہ بینکوں، ترقیاتی و مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین حسب معمول دفتر حاضر ہونگے۔ اسلام ٹائمز۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا، جس کے نتیجے میں تمام لین دین کیلئے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ بینک دولت پاکستان یکم جنوری 2026ء بروز جمعرات بینک تعطیل کے باعث عوام سے لین دین کیلئے بند رہے گا۔ مذکورہ تاریخ پر تمام بینک، ترقیاتی و مالی ادارے، مائیکروفنانس بینک عوام کے ساتھ لین دین کیلئے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک نے واضح کیا کہ بینکوں، ترقیاتی و مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین حسب معمول دفتر حاضر ہوں گے۔
    کراچی (نیوزڈیسک)بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں مائکروفنانس بینکوں کے ملازمین حسب معمول دفتر حاضر ہوں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق یکم جنوری 2026 بروز جمعرات کو بینک تعطیل کے سبب عوامی لین دین بند ہوگی۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک یکم جنوری کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ تاہم، بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں مائکروفنانس بینکوں کے ملازمین حسب معمول دفتر حاضر ہوں گے۔
    سیالکوٹ (نامہ نگار) تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی کی واحد ترجیح پاکستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی ہے جس پر وہ کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ پاکستانی قوم اچھی طرح آگاہ ہے کہ موجود ہ حکمرانوں کے برسراقتدار رہتے ہوئے ملکی حالات بہتر نہیں ہو سکتے۔ سلمان اکرم راجہ نے مرکزی رہنما عمر ڈار، ٹکٹ ہولڈر ریحانہ امتیاز ڈار، روبا عمر ڈار، شوکت بسرا ءسٹی صدر میاں اعجاز جاوید و دیگر سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پرجنرل سیکرٹری چوہدری الطاف، میاں شان علی قمر، عمران بٹ، ساجد پرویز، حامد، عامر شہزاد، شمس ،اکاخیل خان،علی مغل، میاں رﺅف منیر، عمار صفدر، میاں رضوان جانا، شعیب مغل،...
    آسٹریلیا کے نک کرگیوس نے ویمنز کی عالمی نمبر ایک آرینا سبالینکا کو بیٹل آف سیکسز نمائشی میچ میں شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے گئے اس منفرد میچ میں کرگیوس نے سبالینکا کو اسٹریٹ سیٹس 6-3، 6-3 سے ہرایا۔ یہ مرد اور خاتون کھلاڑیوں کے درمیان نمائشی مقابلہ دنیا بھر کی توجہ کا مرکز رہا۔ چار گرینڈ سلیم جیتنے والی سبالینکا اور کرگیوس کے درمیان میچ کا توازن برقرار رکھنے کے لیے خصوصی قوانین نافذ کیے گئے تھے۔ یاد رہے کہ مینز عالمی نمبر 671 نک کرگیوس نے ستمبر میں سبالینکا کو اس چیلنج کے لیے دعوت دی تھی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا تھا کہ سبالینکا کو شکست دینے کے لیے انہیں اپنا پورا...
    آسٹریلیا کے نک کرگیوس نے ویمنز کی عالمی نمبر ایک آرینا سبالینکا کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بیٹل آف سیکسز نمائشی میچ میں نک کرگیوس نے اسٹریٹ سیٹس میں 3-6، 3-6 سے آرینا سبالینکا کو شکست سے دوچار کیا۔ Nick Kyrgios picks up the win over Aryna Sabalenka in the Battle of the Sexes ???? pic.twitter.com/Xueg9WgBHB — BBC Sport (@BBCSport) December 28, 2025 مرد اور خاتون کھلاڑی کا یہ منفرد نمائشی مقابلہ دبئی میں ہوا جو پوری دنیا کی توجہ کا مرکز رہا۔ And that's all she wrote! Nick Kyrgios defeats Aryna Sabalenka to win the Battle of the Sexes ???? pic.twitter.com/9Yysdt6F5V مزید پڑھیں راجر فیڈرر کا ریٹائرمنٹ کے 3 سال بعد ٹینس کورٹ میں واپسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نمائشی مقابلے میں نک کراؤس نے خواتین کی عالمی نمبر ایک اور چار گرینڈ سلیم ٹائٹلز کی فاتح آریانا سبالینکا کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ مقابلہ چھ تین اور چھ تین کے اسکور سے نک کراؤس کے نام رہا۔مقابلے کو متوازن بنانے کے لیے خصوصی قوانین نافذ کیے گئے تھے، جن کے تحت ایک ہی سروس پر پوائنٹ دیا گیا جبکہ کورٹ کا رقبہ بھی 9 فیصد کم کیا گیا۔ ان تبدیلیوں کا مقصد مرد و خواتین کھلاڑیوں کے درمیان جسمانی فرق کے اثرات کو کم کرنا تھا۔میچ کے دوران دونوں کھلاڑیوں نے جارحانہ کھیل پیش کیا، تاہم نک کراؤس نے بہتر سروس اور نیٹ پر مؤثر کھیل کے باعث سبالینکا کو دباؤ میں رکھا۔ شائقین کی...
    سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے غیرحتمی نتائج سامنے آ گئے ہیں۔ صدر کی نشست پر حسیب جمالی نے 2,679 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی، جبکہ سرفراز میتلو نے 2,604 ووٹ حاصل کیے۔ جنرل سیکرٹری کے عہدے پر فریدہ منگریو کامیاب ہوئیں، جب کہ موجودہ سیکرٹری مرزا سرفراز احمد دوسرے نمبر پر رہے۔
    پاکستان نے زمبابوے کو یک طرفہ مقابلے میں شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی، عثمان طارق کی ہیٹرک WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 69رنز سے باآسانی شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسٹیڈیم میں سہ فریقی سیریز کا چوتھا میچ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلا گیا۔ پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مجموعی 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز بنائے، بابر اعظم 74اور صاحبزادہ فرحان 63رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے۔پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان...
    الیکشن کمیشن نے سول آرمڈ فورسز کی طلبی  کیلئے سیکرٹری دفاع کو خط لکھ دیا، الیکشن کمیشن نے ہری پور میں فول پروف سیکیورٹی کے لیے سیکرٹری داخلہ کو بھی خط لکھ دیا۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی خالی نشست این 18 میں ضمنی الیکشن کے لیے پاک فوج کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے سول آرمڈ فورسز کی طلبی  کیلئے سیکرٹری دفاع کو خط لکھ دیا، الیکشن کمیشن نے ہری پور میں فول پروف سیکیورٹی کے لیے سیکرٹری داخلہ کو بھی خط لکھ دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے اپنے بیان میں ضلعی انتظامیہ پولیس اور الیکشن عملے کو دھمکایا،...
    الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی خالی نشست این 18 میں ضمنی الیکشن کے لیے پاک فوج کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے سول آرمڈ فورسز کی طلبی  کیلئے سیکرٹری دفاع کو خط لکھ دیا، الیکشن کمیشن نے ہری پور میں فول پروف سیکیورٹی کے لیے سیکرٹری داخلہ کو بھی خط لکھ دیا۔ الیکشن کمیشن  کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی نے اپنے بیان میں ضلعی انتظامیہ پولیس اور الیکشن عملے کو دھمکایا، جلسے میں موجود عوام اور عمومی طور پر لوگوں کو اکسانے پر نوٹس لیا گیا۔ الیکشن کمیشن  نے کہا کہ اس موقع پر وزیراعلی کے ہمراہ ایک مفرور مجرم بھی کھڑا تھا جس کی اہلیہ الیکشن...
    ویب ڈیسک :اپوزیشن اتحاد نے آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آج پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک احتجاجی واک کا فیصلہ کیا ہے۔  پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہاکہ امن وامان کا قیام سکیورٹی اداروں اور حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن حکومت سارا دن مخالفین کے خلاف کیسز بنانے اور ناجائز آئینی ترامیم کرنے میں مصروف ہے۔  مجلس وحدت المسلمین کے علامہ راجا ناصر عباس نے کہاکہ یہ ملک میں باہرنکلنےکاوقت ہے تاکہ آئندہ نسلوں کو بچایا جا سکے۔  محسن نقوی سے چینی سفیر کی ملاقات،سکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق    دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ بار کا جنرل ہاؤس اجلاس ہوا جس میں وکلا نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نصیر آباد: بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے شہر ڈیرہ مراد جمالی میں جعفر ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ٹرین گزرنے کے بعد چند منٹ بعد ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا۔پولیس ذرائع کے بعد ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا جس سے ریلوے ٹریک متاثر ہوا، دھماکے سے چند منٹ پہلے پشاور سے کوئٹہ ہونے والی جعفر ایکسپریس ٹریک سے گزری تھی۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تاہم دھماکے سے ریلوے پٹری کونقصان پہنچا۔ عادل سلطان ویب ڈیسک
     سعید احمد:پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹر نے ملک بھر کی 8 برانچ لائنوں کی بحالی اور اپ گریڈیشن کے لیے بڑے منصوبے کی فزیبلٹی رپورٹ تیار کر لی ہے۔  ابتدائی تخمینوں کے مطابق اس منصوبے پر تقریباً 100 ارب روپے خرچ ہونے کا امکان ہے۔ منصوبے کے تحت مختلف سیکشنز کی اپ گریڈیشن کی تفصیلات  کے مطابق شاہدرہ–نارووال سیکشن (78 کلومیٹر): 3,909 ملین روپے،نارووال–سیالکوٹ سیکشن (62 کلومیٹر): 3,705 ملین روپے،رائیونڈ–قصور–پاکپتن ٹریک (370 کلومیٹر): 10,709 ملین روپے،قلعہ شیخپورہ–جڑانوالہ–شورکوٹ ٹریک (220 کلومیٹر): 5,669 ملین روپے،شورکوٹ–جھنگ–سرگودھا (147 کلومیٹر): 7,351 ملین روپے،سرگودھا–ملکوال–لالہ موسیٰ (167 کلومیٹر): 6,432 ملین روپے،چک جھمرہ–شاہین آباد ٹریک (68 کلومیٹر): 3,699 ملین روپے،کشمور–ڈی جی خان–کوٹ ادو لائن (303 کلومیٹر): 2,937 ملین روپے شامل ہیں۔ ویلڈن گرین شرٹس۔تھینک یو سری لنکا;چئیرمین پی سی...
    لاہور: ایم ایل ون منصوبہ پاکستان ریلویز کے لیے درد سر بن گیا، منصوبے مں تاخیر اور بروقت تعمیر و مرمت نہ ہونے سے پاکستان ریلویز کا انفرا اسٹرکچر انتہائی خستہ حالی کا شکار ہو چکا ہے۔ مسافر ٹرین ہو یا مال بردار ریل گاڑی کچھوے کی رفتار سے چلنے پر مجبور، اگر ریل گاڑی کی اسپیڈ بڑھائیں تو ریل کار پٹڑی سے اتر جاتی ہے۔ مسافروں کے ساتھ ساتھ ریل گاڑیوں کے ڈرائیورز بھی مشکلات کا شکار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کو ملنے والی معلومات کے مطابق پاکستان ریلویز کا ڈیڑھ پونے 200 سال پرانہ ریلوے ٹریک ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے انتہائی کمزور ہو چکا ہے جس کی وجہ سے گاڑیوں کی بروقت روانگی اور...
    سعودی عرب نے رالی ڈاکار سعودی عرب 2026 کی ساتویں ایڈیشن کی تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ عالمی موٹر اسپورٹس ایونٹ 3 سے 17 جنوری 2026 تک مملکت کے مختلف خطّوں میں منعقد ہوگا۔ اعلان جدہ کے کورنیش سرکٹ میں ہونے والی پریس کانفرنس میں کیا گیا، جہاں رالی کے نئے راستے سے بھی پردہ اٹھایا گیا۔ تقریب میں شہزادہ خالد بن سلطان العبدالله الفیصل کے ساتھ یونین کے بین الاقوامی نمائندوں اور وزارتِ کھیل کے افسران نے شرکت کی۔ ’ہر ایڈیشن سعودی جذبے اور جدت کی نئی کہانی ہے‘، شہزادہ خالد بن سلطان شہزادہ خالد بن سلطان العبداللہ الفیصل نے کہا کہ رالی ڈاکار نہ صرف مملکت کے قدرتی حُسن کو دنیا کے سامنے پیش کرتی ہے...
    لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم کے ٹارٹن ٹریک کے خستہ حالی کا شکار حصے کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور دیگر جیولین تھرورز کو ٹریننگ کے لیے مشکلات کا سامنا تھا۔ جیو نیوز نے چند ماہ قبل ٹارٹن ٹریک کے جیولین تھرو کے لیے مخصوص حصے کی خستہ حالی کی نشاندہی کی تھی۔ لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم کے ٹارٹن ٹریک کا جیولین تھرو کے لیے مخصوص حصہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی مسلسل ٹریننگ کی وجہ سے گھس گیا تھا۔ ٹارٹن ٹریک کے اس حصے کی خستہ حالی کی وجہ سے جیولین تھرورز کو مشکلات کا سامنا تھا، ایتھلیٹس کی ٹریننگ بھی متاثر ہو رہی تھی اور ساتھ میں انہیں انجرڈ ہونے کا...
    اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاہور سے خاتون اور کمسن بچیوں کے اغوا کے معاملے پر پولیس تفتیش پر اظہارِ عدم اطمینان کرتے ہوئے ایف آئی اے کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا حکم دیدیا ۔ ہفتہ کو جسٹس محسن اختر کیانی کے تحریری حکمنامے کے مطابق سابق چیف ایگزیکٹو افسر پی آئی اے مشرف رسول کے وقاص احمد، سہیل علیم کے ساتھ لین دین کے تنازع پر لاہور سے خاتون اور بچیوں کی خلاف ضابطہ گرفتاری کی گئی۔عدالت نے وقاص احمد اور سہیل علیم کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات میں اب تک کی پولیس تفتیش پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کیلئے ڈی جی ایف آئی اے کو مشترکہ تحقیقاتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ممبئی کے ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے 339 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ بھارت کی جانب سے جمائما روڈریگیز 127 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہیں۔ کپتان ہرمن پریت کور 89، رچا گھوش 26، دیپتی شرما 24، سمرتی مندھانا 24 اور شفالی ورما 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوئیں۔ امنجوت کور 15 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹیں۔ آسٹریلیا کی جانب سے کِم گراتھ اور اینابیل سدرلینڈ نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے قبل...
    اجلاس بحالی کے اقدامات میں ایک اہم پیش رفت ثابت ہوا، جس میں تمام فریقین نے متاثرہ کمیونٹی کی بحالی اور ان کی زندگیوں کی تعمیرِ نو کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا مظاہرہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی زیرِ صدارت وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں تالی داس، راویشن، حکیس اور حکیس ٹھنگی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعمیرِ نو کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس اجلاس میں مختلف اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی جن میں سرکاری حکام، آغا خان ڈیولپمنٹ نیٹ ورک (AKDN) کے نمائندے، اقوام متحدہ کے ادارے، اور متاثرہ برادری کے اراکین شامل تھے۔ اجلاس میں نمایاں شخصیات نے شرکت کی، جن میں سینئر وزیر...
    ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کی خالی نشست پر سینیٹ انتخابات کل منعقد ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ووٹنگ خیبرپختونخوا اسمبلی میں صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔  سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق ایک نشست پر 5 امیدوار میدان میں ہیں۔  الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے خرم ذیشان کو سینیٹ کے لیے امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔   لیسکو کی جانب سے سنگل فیز اسمارٹ میٹر کی قیمت مقرر  
    اپر کوہستان مالی اسکینڈل میں ملزم کے قبضے سے 700 ملین روپے کی ٹرانزیکشن کا ریکارڈ مل گیا۔پشاور کی احتساب عدالت میں اپر کوہستان مالی اسکینڈل کی سماعت جج حامد مغل نے کی، گرفتار ملزم عبدالباسط کو عدالت میں پیش کیا گیا۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے دوران تفتیش کئی انکشافات کیے ہیں، تاحال کارروائی مکمل نہیں ہوئی ہے، جسمانی ریمانڈ میں توسیع دی جائے۔افسر نے بتایا کہ ملزم عبدالباسط سی اینڈ ڈبلیو ڈپارٹمنٹ میں جونیئر کلرک تھا، جو مرکزی ملزم قیصر اقبال کا فرنٹ مین تھا۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ عبدالباسط کے ذریعے قیصر اقبال نے مختلف اکاؤنٹس میں 700 ملین روپے کی ٹرانزیکشن کی ہیں۔افسر نے مزید کہا کہ ملزم کے قبضے سے...
    ترکیہ کے وفد نے سیکرٹری سیاحت پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ سے ملاقات کی اور انہیں عمارت کی بحالی کیلئے مکمل تعاون کی پیشکش کی۔ سیکرٹری سیاحت ڈاکٹر احسان بھٹہ نے ترکیہ کے وفد کا شکریہ ادا کیا اور معاملہ صوبائی کابینہ کے سامنے رکھنے کی یقین دہانی کروائی۔ اسلام ٹائمز۔ لاہور کے قدیم اور مصروف ترین علاقے گڑھی شاہو میں واقع ’’جاوید منزل‘‘ شاعر مشرق اور مصور پاکستان حضرت علامہ اقبالؒ کے آخری ایام کی عینی شاہد ہے۔ شاعر مشرق کی یہ آخری آرام گاہ جاوید منزل آج بھی ان کی یادوں سے مزین ہے۔ علامہ اقبالؒ نے جاوید منزل میں اپنی زندگی کے آخری تین سال گزارے۔ ان کے زیراستعمال سوٹ، شیروانی، عینک، گھڑی، مہر، ادویات اور بستر کے...
    وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پورا پاکستان ایک گھرانہ ہے، اور کہیں بھی آگ لگے تو ہمیں اسے مل کر بجھانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ محبت، ایثار اور قربانی کے جذبے سے کام لے کر ہی ملک میں امن، ترقی اور خوشحالی کو مشعلِ راہ بنایا جا سکتا ہے۔ یہ خیالات انہوں نے ہفتے کے روز نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ظاہر کیے۔ اس موقع پر وفاقی وزرا، ارکان اسمبلی، اہل دانش اور سرکاری افسران کی بڑی تعداد موجود تھی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بلوچستان ملک کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے اور یہاں کے بلوچ...
    کراچی (کامرس رپورٹر) بینک دولت پاکستان نے سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 25ء جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 25ء  میں پاکستان کی میکرو اکنامک صورت حال میں مزید بہتری آئی جسے محتاط زری پالیسی اور پائیدار مالیاتی یکجائی نے مدد دی اور جس کے نتیجے میں قومی صارف اشاریہ قیمت مہنگائی تیزی سے کم ہوئی۔ نیز، مالی نظام نے مضبوطی برقرار رکھی اور حقیقی جی ڈی پی نمو پہلے سے زائد رہی۔ واضح رہے کہ گورنر کی سالانہ رپورٹ ایس بی پی ایکٹ 1956ء کی دفعہ  (1) 39  (جنوری 2022ء تک ترمیم شدہ) کے تحت شائع کی جاتی ہے۔ اس دفعہ کے تحت گورنر  ’’بینک کے اہداف کے حصول، زری پالیسی کے طرزعمل، پاکستان کی معیشت اور مالی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد کے انقرہ پارک میں جاگنگ ٹریک کی تعمیر کے منصوبے میں ایک کروڑ 80 لاکھ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگی کا انکشاف سامنے آیا ہے۔زرایع کے مطابق سی ڈی اے انوائرمنٹ وِنگ نے ایک جعلی کنسٹرکشن کمپنی کو ٹھیکا دے رکھا تھا۔ دستاویزات سے پتہ چلا ہے کہ جاگنگ ٹریک کا ٹھیکا ایک کروڑ روپے کی حد میں ہونا تھا، مگر ایک کروڑ 70 لاکھ روپے کا معاہدہ سائن کر دیا گیا۔تحقیقات کے مطابق دو بلز فزیکل ویریفکیشن اور لیب ٹیسٹ کے بغیر ادا کیے گئے، جن میں 3.94 ملین اور 4.93 ملین روپے کے بلز جعلی طور پر منظور کرکے ایک فرد کے ذاتی اکاؤنٹ میں منتقل کیے گئے۔مزید انکشاف ہوا کہ متعلقہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے زیر اہتمام اقوام متحدہ کے ادارے براے صنعتی ترقی ( UNIDO) اور سندھ کے دیہی علاقوں میں غربت کے خاتمے اور جامع ترقی (PAIDAR) کے اشتراک سے سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس (AMC)کا 9واں ایڈیشن پاکستان کے مالی شمولیتی منظرنامے کے مستقبل کی ازسرنو تشکیل کیلئے جدت، لچک اور جامع ترقی کے مضبوط مطالبہ کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔Renaissance of Microfinance کے موضوع پر تین روزہ کانفرنس میں، پالیسی سازوں ، ریگولیٹرز، ترقیاتی شراکت داروں ، مائیکروفنانس اداروں، کمرشل بینکس، بیمہ کمپنیوں، فن ٹیک انویٹرز اور سول سوسائٹی کے رہنمائوں نے شرکت کی اور غربت کے خاتمے، استحکام لانے اور جامع معاشی ترقی میں مائیکروفنانس کے موثر کردار پر سیر حاصل...
    بلوچستان کے پشین ضلع میں توبہ اچکزئی کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں تین مزدور جاں بحق جبکہ 22 زخمی ہوگئے جن میں سے 6 کی حالت تشویشناک ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشین کے علاقے توبہ اچکزئی میں تیز رفتاری کے دوران ٹریکٹر کا بریک فیل ہوا جس کے بعد وہ ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوگیا اور گہرائی میں جاگرا۔ اس ٹریکٹر پر متعدد افراد سوار تھے جو مزدور کے کام سے منسلک ہیں۔ لیویز فورس اور مقامی ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں اور لاشوں کو پشین ہسپتال منتقل کیا، زخمیوں میں سے چھ موت و زندگی کی کشمکش میں ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق 25 مزدور ٹریکٹر پر سوار ہو کر کام کی جگہ کی طرف سے آرہے تھے، ڈرائیور نے ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہم نے انسان کو ہدایت کی کہ وہ اپنے والدین کے ساتھ نیک بر تاؤ کرے اْس کی ماں نے مشقت اٹھا کر اسے پیٹ میں رکھا اور مشقت اٹھا کر ہی اس کو جنا، اور اس کے حمل اور دودھ چھڑانے میں تیس مہینے لگ گئے یہاں تک کہ جب وہ اپنی پوری طاقت کو پہنچا اور چالیس سال کا ہو گیا تو اس نے کہا ’’اے میرے رب، مجھے توفیق دے کہ میں تیری اْن نعمتوں کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھے اور میرے والدین کو عطا فرمائیں، اور ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہو، اور میری اولاد کو بھی نیک بنا کر مجھے سْکھ دے، میں تیرے حضور توبہ کرتا...
    ---فائل فوٹو  سندھ حکومت نے غریب اور مستحق فنکاروں کی مالی مدد کے لیے قائم منیجمنٹ بورڈ میں تبدیلی کر دی۔محکمۂ ثقافت کے ترجمان کے مطابق محکمۂ ثقافت کے ماتحت انڈومنٹ، وظیفوں کے لیے قائم منیجمنٹ بورڈ 2018ء کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا ہے۔وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی منظوری سے چیف سیکریٹری سندھ نے نئے اراکین کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔محکمۂ ثقافت کے ترجمان کے مطابق وزیرِ ثقافت و سیاحت ذوالفقار علی شاہ منیجمنٹ بورڈ کے چیئرمین ہوں گے،  سیکریٹری ثقافت وائس چیئرمین جبکہ ڈی جی کلچر بورڈ کے سیکریٹری و رکن ہوں گے۔اسی طرح صدر آرٹس کونسل کراچی، صدر سکھر آرٹس کونسل بھی اراکین میں شامل  ہوں گے۔سیکریٹری جنرل سندھی ادبی بورڈ، گلوکارہ صنم ماروی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے ، پاکستان ریلوے منی پاکستان ہے ، وحدت کی علامت اور چاروں صوبوں کی زنجیر ہے، ریلوے لاکھوں خاندانوں کو روزگار دے رہا ہے، ریلوے کی بحالی پاکستان کی معیشت کی بحالی ہے آج ریلوے کے 52 ارب روپے کے خسارے کی ذمہ دار افسر شاہی ہے ، ریلوے کو چلانے کے لیے ریلوے کی بحالی اور منافع بخش ادارہ بنانے کے لیے حکومت ریلوے میں انویسٹمنٹ کرے ، ریلوے ٹریک 24 گھنٹوں میں سے 23 گھنٹے خالی رہتا ہے اس ٹریک کو مصروف رکھنے کے لیے حکومت ملکی و غیر ملکی سطح پر انویسٹرز کو دعوت دے جس طرح موٹرویز اور ایکسپریس ویز کے لیے سالانہ اربوں روپے...
    سٹی 42 : ملک میں سیلابی صورتحال میں پاکستان ریلوےکوبھی نقصان پہنچا، خانیوال سےشورکوٹ اورشورکوٹ شاہین آبادکےدیگرمقامات پرریلوےٹریک متاثر ہوئے۔  ذرائع کے مطابق ریلوے ٹریک کی بحالی کیلئے 14 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے ، مختلف مقامات پر تقریبا ً6 کلو میٹر ریلوے ٹریک متاثر ہوا ہے ۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹریک کی بحالی کیلئےپاکستان ریلوےنےجاری ہونے والا ٹینڈر کھول دیا۔ پرائیویٹ کمپنیوں سےٹیکنِیکل اورفنانشل بڈزمانگی گئی تھی ،12 کمپنیوں نے حصہ لیا ۔  سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 16 اکتوبر کو منعقد ہوں گے پاکستان ریلوےنے مذکورہ سیکشن پرچلنےوالی ٹرینوں کومتبادل روٹس سےچلاناشروع کردیا۔ راولپنڈی سےبراستہ فیصل آبادکراچی جانیوالی ٹرینوں کوبراستہ لاہورساہیوال کے راستے کراچی چلایا جارہا ہے۔ ان ٹرینوں...
    بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کے 3 وزرا نے گوگل میپس، واٹس ایپ اور مائیکروسافٹ جیسے عالمی برانڈز کے بجائے ملکی متبادل ایپس کے استعمال کو فروغ دینا شروع کردیا ہے۔ یہ قدم امریکا کے ساتھ تجارتی کشیدگی کے پس منظر میں دیسی مصنوعات کی حمایت میں سب سے مضبوط اشارہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ونڈوز 10 کا دور ختم ہونے کے قریب، مائیکروسافٹ نے حتمی اعلان کردیا اگست میں امریکا کی جانب سے بھارتی درآمدات پر 50 فیصد ٹیکس عائد کرنے کے بعد مودی نے مقامی مصنوعات کے استعمال پر زور دینا شروع کیا۔ گزشتہ ماہ انہوں نے عوام سے براہِ راست اپیل کی تھی کہ روزمرہ کی ضروریات کے لیے غیر ملکی اشیا ترک...
    بالی ووڈ کی معروف جوڑی اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ان کے شوہر و اداکار ابھیشیک بچن نے سرچ انجن گوگل اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ جوڑی نے نئی دہلی ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ڈیپ فیک و جعلی ویڈیوز کی بنیاد پر تقریباً 4 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اداکاروں نے اپنی درخواست میں یوٹیوب پر موجود ان ویڈیوز کے سیکڑوں لنکس اور اسکرین شاٹس پیش کرتے ہوئے ان ویڈیوز کے خلاف مستقل پابندی عائد کرنے کی استدعا بھی کی ہے۔ اداکاروں نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ مذکورہ مواد ناصرف ہماری...
    وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے کاربیکس امریکن انرجی اور ماڑی پیٹرولیم کی قیادت سے ملاقات کی، جس میں پشاور بلاک کی بحالی اور انرجی شعبے میں مشترکہ منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ وزیر علی پرویز ملک نے اس موقع پر کہا کہ ہائی کاربیکس امریکن انرجی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان یہ شراکت ایکسپلوریشن سیکٹر کے لیے اہم قدم ہے۔ مزید پڑھیں:پاکستان میں آف شور تیل و گیس کی تلاش، معیشت کے لیے گیم چینجر قرار انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ فیول سپلائی کے مقامی وسائل اور پائیداری کے لیے یہ شراکت داری مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتی ہے۔ ملاقات میں ہائی کاربیکس امریکن انرجی کے سی ای او پیرس اون تھینک اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور ہائیکورٹ بار میں بیرسٹر اعتزاز احسن کی 80 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ چوہدری اعتزاز احسن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جسٹس سرفراز ڈوگر جیسے جج نہیں چاہئیں، اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو وکلا سے بدتمیزی کی اجازت نہیںدیں گے، ہمیں وکلاء کو مضبوط ہونا ہوگا، سپریم کورٹ میں پہلے ہی زیادہ تعداد میں جج ہیں، یہ سپریم کورٹ میں 34 جج کرنا چاہتے ہیں جو قبول نہیںہے، ہم اب اس ملک میں جمہوریت اور انسانی حقوق کی بحالی کے لیے جہدوجہد کریں گے، بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے گئے، بانی پاکستان تحریک انصاف کو فوری رہا کیا جائے، میری جماعت کو بھی سمجھنا چاہئے، ان نور...
    بالی ووڈ کی معروف کامیڈی فلم ’ہیرا پھیری‘ کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر پریادرشن نے اس فلم کے بارے میں ایک حیرت انگیز انکشاف کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ فلم درحقیقت ایک مکمل ریمیک تھی، جس میں کوئی بھی ڈائیلاگ اصلی نہیں تھا بلکہ سب کا ترجمہ کیا گیا تھا۔ 68 سالہ ہدایت کار نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ’’میں عام طور پر فلموں میں کافی تبدیلیاں کرتا ہوں، لیکن ’ہیرا پھیری‘ مکمل طور پر ریمیک تھی۔ یہ فلم جس طرح کی تھی، ویسی ہی بنائی گئی تھی۔‘‘ انہوں نے اعتراف کیا کہ فلم کے لیے ہندی میں کوئی اصلی ڈائیلاگ نہیں لکھے گئے تھے، بلکہ سب کا ترجمہ کیا گیا تھا۔ یہ بات قابل ذکر...
    کوٹری: ملک میں ٹینوں کے حادثات معمول بن گئے، لاہور سے کراچی جانے والی 38 ڈاؤن فرید ایکسپریس کوٹری ریلوے جنکشن پلیٹ فارم دو پر داخل ہوتے ہوئے ہی ڈی ریل ہوگئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی مسافر کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی تاہم حادثے کے بعد ڈاون ٹریک پر ٹرینوں کی آمدرفت معطل ہوگئی۔ بوگیوں کی بحالی کے لیے ریلوے عملہ اور کرین طلب کر لی گئی، حادثے کے بعد متاثرہ بوگیوں کے مسافروں کو دوسری بوگیوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ مسافروں کو دیگر ٹرین کی بوگیوں میں منتقل کر کے منزل کی طرف روانہ کیا جا رہا ہے، ٹریک کی بحالی میں پانچ سے زائد گھنٹے لگیں گے۔ واضح...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان میں حالیہ برسوں میں شدید سیلابوں نے لاکھوں افراد کو متاثر کیا، جن کی بحالی کے لیے مختلف ادارے سرگرم ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مائیکروفنانس بینکاری متاثرین کی معاشی بحالی میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے۔ اس موضوع پر کراچی میں مائیکروفنانس انڈسٹری کی نویں سالانہ کانفرنس کا اعلان کیا گیا ہے،نویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس رواں سال 7 سے 9 اکتوبر تک کراچی میں منعقد ہوگی، جس کا عنوان “نشاطِ ثانیہ”رکھاگیاہے۔کانفرنس میں پہلی مرتبہ اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے بھی شریک ہوں گے جبکہ نائب وزیر خزانہ کانفرنس کے مہمان خصوصی ہونگے اور تین روزہ کانفرنس پر مائیکرو فنانس ایوارڈ بھی دیئے جائیں گے۔ پیر کو مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے...
    ریلوے حکام کے مطابق 13 بوگیوں میں سے 6 بوگیوں کو ٹریک سے ہٹایا جا چکا ہے، جبکہ اب بھی 7 بوگیاں ٹریک پر موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد سے یوسف والا جانے والی مال بردار ٹرین کی 13 بوگیاں میٹنگ اسٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر گئیں، جس کے باعث اَپ ٹریک بری طرح متاثر ہونے سے عارضی طور پر معطل ہوگیا۔ ریلوے حکام کے مطابق مال بردار ٹرین کوئلہ لیکر کراچی سے یوسف والا جا رہی تھی، حادثے کے بعد ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوئی، جبکہ مسافر ٹرینوں کو مختلف مقامات پر روکا گیا۔ قراقرم، ملت، کراچی ایکسپریس، تیزگام اور گرین لائن سمیت دیگر ٹرینوں کی روانگی متاثر ہوئی۔ امدادی کاموں کیلئے ریلوے عملہ اور کرین طلب کر لی گئی،...
    لاہور؍ سرگودھا  (نیوز رپورٹر+ نامہ نگار+نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ مریم نواز  نے سرگودھا میں الیکٹرو بس پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں بڑے اعلانات کیے۔  سرگودھا شہر کیلئے بسوں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کیا۔ وزیراعلی کی ہدایت پر سرگودھا شہر میں 60 الیکٹرو بسیں چلائی جائیں گی۔ سرگودھا ڈویژن کے لئے 105 الیکٹرو بسیں چلائی جائیں گی۔ وزیراعلیٰ  نے خواتین، بزرگوں، طلبہ اور سپیشل افراد کے لئے مفت سفر کے اعلان کا اعادہ بھی کیا ہے۔ سیلاب سے پکا گھر مکمل طور پر گرنے پر 10 لاکھ روپے اور گھر کا کچھ حصہ گرنے پر 5 لاکھ روپے دینے اور سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو ہفتے میں آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ  نے تقریب سے...
    اسلام آباد(آئی این پی )  وفاقی سیکرٹری آئی ٹی و ٹیلی کام ضرار ہاشم نے کہا ہے کہ پاکستان  آنے والی 2 متاثرہ  کیبلز کی بحالی میں مزید 4 سے  5  ہفتے لگ سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی  و ٹیلی کام کے اجلاس کے دوران ممبر کمیٹی صادق علی میمن نے انٹرنیٹ کی رفتار کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ کہا جارہا ہے3  نئی کیبلز آرہی ہیں، اگر 3  نئی کیبلز آرہی ہیں تو انٹرنیٹ کے مسائل کیوں آرہے ہیں؟۔اس پر   وفاقی سیکرٹری آئی ٹی و ٹیلی کام ضرار ہاشم نے قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ یمن کے حالات کے باعث صورتحال گھمبیر ہے، 4 سے 5 کیبلز کٹی ہیں۔ضرار ہاشم  کے مطابق  یمن...
    وفاقی سیکرٹری آئی ٹی و ٹیلی کام ضرار ہاشم نے کہا ہےکہ پاکستان آنے والی 2 متاثرہ کیبلز کی بحالی میں مزید 4 سے 5 ہفتے لگ سکتے ہیں۔قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران ممبر کمیٹی صادق علی میمن نے انٹرنیٹ کی رفتار کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ کہا جارہا ہے3 نئی کیبلز آرہی ہیں، اگر 3 نئی کیبلز آرہی ہیں تو انٹرنیٹ کے مسائل کیوں آرہے ہیں؟اس پر وفاقی سیکرٹری آئی ٹی و ٹیلی کام ضرار ہاشم نے قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ یمن کے حالات کے باعث صورتحال گھمبیر ہے، 4 سے 5 کیبلز کٹی ہیں۔ضرار ہاشم کے مطابق یمن کے ساحل پر بہت ساری سب میرین کیبل کٹی ہوئی ہیں جب کہ پاکستان کو آنے والی...
    ثمرہ فاطمہ: ماحولیاتی آلودگی میں کمی اور توانائی کے متبادل ذرائع کے فروغ کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے ای بائیکس کی رجسٹریشن اور مالی معاونت کا پروگرام مؤثر ثابت ہو رہا ہے۔ اگست 2025 میں ریکارڈ 755 نئی ای بائیکس رجسٹرڈ کی گئیں جو کہ ایک ماہ میں رجسٹریشن کا اب تک کا سب سے بڑا عدد ہے۔ حکومت پنجاب کے "گرین کریڈٹ پروگرام" کے تحت ای بائیک خریدنے اور رجسٹر کروانے والے صارفین کو ایک لاکھ روپے کی مالی معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔ اس سکیم کے تحت ای بائیک خریدنے اور رجسٹریشن کے بعد حکومت کی جانب سے پہلی قسط کے طور پر 50 ہزار روپے دیے جاتے ہیں۔ صارف کو 6 ماہ میں کم...