2025-12-13@11:25:47 GMT
تلاش کی گنتی: 7774

«ترشول»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سندھ سمارٹ سرویلنس سسٹم (S4) کے ذریعے کمانڈ اینڈ کنٹرول CPO سندھ کراچی سے جاری کردہ اسٹولین الرٹ پر سندھ پولیس ھائی وے پیٹرولنگ کی کاروائی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی عامر فاروقی کے خصوصی احکامات اور ایس ایس پی عطا محمد نظامانی کی خاص ہدایات پر سندھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت)سکھر کے معروف تاجر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما عبدالقیوم قریشی نے پیٹرول پمپ پر مبینہ قبضے کے خلاف سکھر پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر آئینی پٹیشن 2025/ D-940 سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں دائر کردی گئی ہے، جس میں پی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مومن تو ایک دوسرے کے بھائی ہیں، لہٰذا اپنے بھائیوں کے درمیان تعلقات کو درست کرو اور اللہ سے ڈرو، امید ہے کہ تم پر رحم کیا جائے گا۔ اے لوگو جو ایمان لائے ہو، نہ مرد دوسرے مردوں کا مذاق اڑائیں، ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں، اور نہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹرمپ کی جانب سے برطانیہ کی جگہ امریکا کو غزہ میں کنٹرول اتھارٹی بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔عالمی میڈیا رپورٹ  کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے اقوام متحدہ میں اسرائیلی تیار کردہ قرارداد پیش کر دی جس کا مقصد فلسطینی ریاست کے قیام کا امکان مکمل ختم کرنا ہے۔امریکا کی جانب سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپریم کورٹ رولز 2025 کی منظوری دے دی گئی،  اجلاس میں سپریم کورٹ کے مجموعی 19 میں سے 17 ججز شریک ہوئے جبکہ جسٹس منیب اختر اور جسٹس عائشہ ملک نے...
    مدینہ منورہ نے عالمی سطح پر ایک اور سنگِ میل عبور کرتے ہوئے شنگھائی گلوبل ایوارڈ 2025 میں پائیدار شہروں کی اعلیٰ کیٹیگری میں نمایاں مقام حاصل کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:مدینہ منورہ اور ریاض یونیسکو کے تخلیقی شہروں کی فہرست میں شامل یہ ایوارڈ اقوام متحدہ کے انسانی آبادکاری کے پروگرام UN-Habitat اور شنگھائی...
    اپنے ایک جاری بیان میں یونیفل کا کہنا تھا کہ لبنانی سرزمین پر اسرائیل کی موجودگی اور تعمیراتی اقدامات، سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی واضح خلاف ورزی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آج لبنانی سرزمین پر صیہونی رژیم کی جارحیت میں اضافے کے خلاف، اقوام متحدہ کے امن دستے یونیفل نے کھل کر تنقید کی۔ یونیفل...
    امریکی دوا ساز و بائیو ٹیکنالوجی کمپنی (مرک) کی جانب سے تیار کی گئی ایک نئی گولی نے دل کے امراض کے خطرے میں مبتلا افراد کے لیے خوشخبری دی ہے۔ یہ دوا، جس کا نام اینیلسائٹائڈ ہے، ہائی کولیسٹرول کے علاج کے طریقے بدل سکتی ہے اور دل کے دورے اور فالج کے خطرے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایڈن گارڈنز میں بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن ایک متنازع واقعے نے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو مشکلات میں ڈال دیا۔ معاملہ اسی وقت سامنے آیا جب جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما نے بمراہ کی ایک گیند پر ایل بی ڈبلیو کی اپیل کا سامنا کیا۔...
     ڈیزل کی قلت پر پیٹرول پمپ ڈیلر ایسوسی ایشن کی جانب سے اوگرا کو خط لکھ دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ پٹرول پمپوں پر ایک ہفتے سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قلت کا سامنا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ کوٹے کے مطابق ہائی...
    کراچی: جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول جمعہ کی صبح 10 بجے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ پروفیسر شاہد رسول روبوٹک سرجری کے استاد تھے، مرحوم کی عمر مارچ 2026ء کو 60 سال ہونے والی تھی، مرحوم 2026ء میں اپنی مدت ملازمت مکمل کرکے جناح اسپتال سے ریٹائرڈ ہونے...
    پیٹرول 2روپے فی لیٹر سستا اور ڈیزل 9 روپے 50پیسے مہنگا ہونے کا امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 14 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )بین الاقوامی منڈی میں معمولی اتار چڑھا کے باعث پیٹرول کے علاوہ تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز (30نومبر تک)کے لیے ہفتے کو زیادہ سے...
    سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس، نئے رولز 2025متفقہ طور پر منظور WhatsAppFacebookTwitter 0 14 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )سپریم کورٹ آف پاکستان نے فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ رولز 2025 کی منظوری دے دی۔چیف جسٹس سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس ہوا جس کا...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ رولز 2025 میں ترامیم کی منظوری دے دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 27ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ اجلاس ہوا۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ رولز 1980 کا جامع جائزہ مکمل کرنے کے بعد نئی ترامیم...
    اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس منعقد ہوا جس میں سپریم کورٹ رولز 2025 میں ترمیم کی متفقہ طور پر منظوری دے دی گئی۔ اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق ترامیم کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کی...
    — فائل فوٹو جناح اسپتال کراچی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اور سابق پی وی سی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر شاہد رسول حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ انہیں اپنے دفتر میں دل کا دورہ پڑا تھا، اسپتال منتقل کرکے ان کی جان بچانے کی کوشش کی گئی، تاہم ان کی دل...
    کسی کو عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائیگی،شفقت محمود WhatsAppFacebookTwitter 0 14 November, 2025 سب نیوز پرائس کنٹرول مجسٹریٹ شفقت محمود نے 1865بوری آٹا افغانستان اسمگل ہونے سے روک دیا، قوم کا آٹا قوم ہی کا حق،تحصیلدار فتح جنگفتح جنگ (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن،...
    جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر شاہد رسول کراچی میں 59 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے ساتھیوں اور اسپتال کے ذرائع نے ڈان کو تصدیق کی ہے کہ ڈاکٹر رسول کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔ ڈاکٹر رسول ایک معروف...
    جناح ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد رسول انتقال کرگئے۔وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر امجد سراج کی جانب سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح ہسپتال شاہد رسول کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ہسپتال ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈاکٹر شاہد رسول کو دل کا دورہ پڑنے پرنجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، شاہد رسول کو...
    سپریم کورٹ آف پاکستان نے فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ رولز 2025 کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق رولز میں کی گئی تمام اپ ڈیٹس فل کورٹ نے متفقہ طور پر منظور کیں۔ سپریم کورٹ اعلامیہ کے اہم نکات فل کورٹ نے کمیٹی کی رپورٹ پر رولز 1980 اور مجوزہ رولز 2025...
    جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شاہد رسول دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ اسپتال کے ترجمان جہانگیر درانی کے مطابق ڈاکٹر شاہد رسول کو جمعے کی صبح اچانک دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ انہیں فوری طور پر رُتھ فاؤ...
     دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، قومی ٹیم کی کپتانی آج شاہین آفریدی کی جگہ سلمان علی آغا کر رہے ہیں۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول دل کا دورہ پڑنے کے بعد انتقال کر گئے۔وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر امجد سراج نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق پروفیسر شاہد رسول کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزارت خزانہ نے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے سے سب سے زیادہ ٹیکس وصول کیا گیا، یہ درست نہیں ہے۔سینیٹ اجلاس میں پیش کیے گئے تحریری جواب کے مطابق بینکوں اور پیٹرولیم کے شعبوں سے تنخواہ دار طبقے سے زیادہ ٹیکس وصول کیا گیا ہے۔ بینکوں سے...
    حال ہی میں اداکارہ کاجول نے کہا تھا کہ شادیوں کی بھی میعاد یعنی ایکسپائری ڈیٹ ہونی چاہیے اور انہیں وقتاً فوقتاً تجدید کے قابل ہونا چاہیے۔ اس بیان پر بحث ابھی جاری ہی تھی کہ اجے دیوگن نے بھی شادی اور محبت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرکے معاملے میں تھوڑا دوطرفہ...
    راولپنڈی میں خود کو  سرکاری آفیسر ظاہر کرکے کال سینٹرز سے بھتہ وصول کیے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چائینیز کال سینٹر سے لاکھوں روپے بھتہ وصول کرنے والے نوسربازوں کے خلاف راولپنڈی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقدمہ تھانہ  چکلالہ میں ٹیکسلا کی رہائشی خاتون اریبہ رباب کی مدعیت...
    ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی گلیمرس دنیا سے جڑے اداکار آئے روز نئی انکشافات کرتے ہیں اور مداحوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیتے ہیں، بعض اوقات سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بن جاتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی مقبول اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے حال ہی میں اپنے شو میں انکشاف کیا ہے کہ...
    بالی وڈ سپر اسٹار کاجول کاے شادی سے متعلق دیے گئے بیان پر ان کے شوہر اجے دیوگن کا ردعمل آگیا۔ کاجول نے ایک یوٹیوب چینل پر گفتگو کے دوران محبت کے بدلتے نظریے اور نئے دور کے رشتوں پر کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ٹوئنکل کھنہ نے کاجول سے پوچھا تھا...
    وزیر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے 27ویں ترمیم کی منظوری پر تنقید کرنے والوں کو کہا ہے کہ آدھی رات کو ایک گھنٹے میں 52 قوانین پاس کرنے والے اور اسمبلی توڑنے والے اب آئینی ترمیم اور قانون سازی پر تنقید کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: خواجہ آصف...
    ویب ڈیسک:16 نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوں گی یا مہنگی؟ عوام کی نظریں جمی ہوئی ہیں کیونکہ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ، یکم نومبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا جس کے باعث بازاروں میں تقریباً ہر  اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امام مالکؒ سے روایت ہے کہ ان کو یہ خبر پہنچی کہ رسول اللہؐ نے فرمایا: ’’مجھے مکارم اخلاق کی تکمیل کے لیے بھیجا گیا ہے‘‘۔ ’مکارم اخلاق‘ سے مراد وہ بہترین اخلاقی تصورات، اصول اور اوصاف ہیں، جن پر ایک پاکیزہ انسانی زندگی اور ایک صالح انسانی معاشرے کی بنیاد قائم ہو۔...
    کراچی: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے گلستان جوہر میں "بدل دو نظام" کے عنوان سے ہونے والے عوامی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ملک کے موجودہ سیاسی اور اقتصادی نظام پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سودی نظام مسلط ہے جو اللہ اور اس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)صوبائی حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث سندھ میں ایک مرتبہ پھر ماحولیاتی آلودگی اور ماحول کے بگاڑ کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں، صوبائی حکومت کی جانب سے سندھ حکومت کے شعبہ سندھ انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی کی جانب سے نوٹیفکیشن کے ذریعے سندھ بھر کی مختلف فیکٹریوں میں موجود 20فیصد فضلہ نذرآتش...
    کراچی: شہر قائد میں گلشن اقبال گبول پارک کے قریب شدید فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگیا۔  جائے وقوعہ سے گولیوں کے کئی خول ملے ہیں جبکہ عینی شاہد نے واقعہ شہری اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بتاتے ہوئے ہلاک ہونے والے کو مبینہ طور فرار...
    اﷲ تعالیٰ نے نبی کریم ﷺ کو جو رحمت عطا فرمائی اس کا حصہ بچوں نے بھی پایا بلکہ ’’چھوٹے‘‘ ہونے باوجود ’’بڑا‘‘ حصہ پایا۔ انتہائی اختصار و جامعیت سے چند باتیں لکھی جا رہی ہیں تاکہ معلوم ہو کہ ہمیں بچوں کے بارے میں قرآن و سنّت رسول کریم ﷺ سے کیا راہ نمائی...
    جاپان تائیوان کے معاملے پر اپنے قول و فعل میں محتاط رہے ، چینی وزارت خارجہ بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں جاپانی حکومت کی جانب سے ایوارڈز کی تقریب کے انعقاد کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین پہلے ہی اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خرطوم: سوڈان کے عبوری خودمختاری کونسل کے چیئرمین عبدر فتاح البرہان نے کہا کہ شمالی دارفور اور کورڈوفان میں پرامیلیٹری فورسز ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے حملوں سے بے گھر ہونے والے شہری ہزاروں کلومیٹر پیدل چل کر محفوظ علاقوں تک پہنچ رہے ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق سوڈان کے عبوری خودمختاری کونسل کے...
    جرگے میں شرکاء نے کوہاٹ معاہدے پر عملدرآمد، مہورہ، بشیرہ و منگک واقعات کے ملزمان کو سزا، سول تقرریوں میں شفافیت، صحت سہولیات، الگ اضلاع، پل کی تعمیر، فتنہ الخوراج کے خلاف کارروائی، بے گناہ افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ کرم کے امن و امان کے حوالے سے جی او سی 9...
    اسلام آباد :(نیوزڈیسک) پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، اس حوالے سے اوگرا نے سمری تیار کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ردوبدل کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا امکان ہے۔ ذرائع بتایا کہ پٹرولیم مصنوعات کی ابتدائی ورکنگ تیارکرلی...
    وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اسلام آباد میں انٹرنیشنل فائنانس کارپوریشن (IFC) کے تعاون سے منعقدہ گرین بلڈنگ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ماحول دوست تعمیرات، گرین پالیسیوں اور پائیدار ترقی کی اہمیت پر زور دیا۔ احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان میں ماحول دوست تعمیرات وقت کی اہم ضرورت ہیں...
      ڈپٹی چیئرمین سیدال ناصر کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے،  جس میں آج 27 ویں ترمیم کا نیا مسودہ منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی سے منطور کردہ 27ویں آئینی ترمیمی بل سینیٹ کو موصول ہوگیا ہے، قومی اسمبلی سے منظور کردہ بل 56 شقوں پر مبنی ہے۔ سینیٹ میں 56...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اے نبیؐ، جو لوگ تمہیں حجروں کے باہر سے پکارتے ہیں ان میں سے اکثر بے عقل ہیں۔ اگر وہ تمہارے برآمد ہونے تک صبر کرتے تو انہی کے لیے بہتر تھا، اللہ درگزر کرنے والا اور رحیم ہے۔ اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے...