2026-07-23@23:34:50 GMT
تلاش کی گنتی: 20635
«راجستھان»:
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے بلوچستان اور ملک کے دیگر حصوں میں دہشت گردی کی حالیہ لہر پریشان کن ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ کے تین روزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا 8...
چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کو اسلحے کی فروخت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین کا متوقع دورہ خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین نے خبر دار کیا ہے کہ تائیوان کواسلحےکی فروخت امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ چین کو خطرے میں ڈال سکتی...
چوکی نادر آباد پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شریف شہریوں کو لوٹنے والا جعلی پولیس ملازم گرفتار کرلیا۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر انچارج چوکی نادر آباد علی نقی، اسلم اے ایس آئی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی اور جعلی پولیس ملازم وسیم شہریوں سے لوٹی ہوئی بھاری رقم سمیت گرفتار...
لاہور(ویب ڈیسک) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے آئینی ترمیم کے معاملے پر مجھ پر بہت تنقید ہوئی ہے، جو مرضی ہوجائے طے ہے کہ 22 کروڑ عوام کی پارلیمنٹ کو قانون سازی کا اختیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئینی عدالت نے اپنا کام شروع کر دیا ہے، وقت کے ساتھ...
بے لگام / ستار چوہدری جیووینل کا پورا نام ڈیسی مس جونیس جیووینالس تھا، وہ پہلی اور دوسری صدی عیسوی میں قدیم روم میں پیدا ہوئے ،ایک ایسا دورجب رومن سلطنت دولت، طاقت اوراخلاقی زوال، تینوں کا عجیب امتزاج تھی۔ جیووینل شاعر نہیں تھے ، وہ دراصل ضمیرکا جلتا ہوا شعلہ تھے ۔ جیووینل نے...
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں جو دہشت گردی واپس آئی ہے، اس کے پیچھے پی ٹی آئی ہے۔ علما کے ساتھ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ میں اظہار یکجہتی کے لیے حاضر...
گڈی اڑانے اور گڈی لوٹنا دونوں سے میرا دور دور کا بھی تعلق نہیں رہا، اس کے باوجود لاہوری بسنت کے رنگ دل سے بہت قریب ہیں۔ میں شاید بچپن ہی سے بڑھاپے کے جراثیم لے کر پیدا ہوا یا معلوم نہیں کوئی اور وجہ کہ بچپن، لڑکپن میں بھی بہت سی شرارتیں ایسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سلام آباد میں امام بارگاہ پر خودکش حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 100سے زائد ہو نے خدشہ ہے، اس میں “خودکش ” حملہ کرنے والے کا نام یاسر خان تھا اور پشاور کا رہائشی تھا اس کی جیب سے شناختی کار ڈ برآمد ہوا ،جس کو بمبار نےجیکٹ سمیت حملے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایمسٹرڈیم (انٹرنیشنل ڈیسک) نیدرلینڈز نے 3500 سال قبل چوری کیا گیا مجسمہ مصر کو واپس کر دیا۔ ڈچ پولیس اور ثقافتی ورثہ انسپکٹریٹ کی جانب سے کی گئی تحقیقات میں 2025 ء میں اس بات کی تصدیق ہوئی کہ یہ مجسمہ چوری گیا تھا اور اسے غیر قانونی طور پر مصر سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (جسارت نیوز)ماہی گیر رہنما اور خصوصی معاون برائے وزیرِ اعلیٰ سندھ سردار حسین اسلم بھٹی نے فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کا دورہ کیا اور چیئرپرسن ایف سی ایس میڈم فاطمہ مجید سے اہم ملاقات کی۔ملاقات کا بنیادی ایجنڈا ان ماہی گیر بھائیوں کی بحالی تھا جنہیں ملازمتوں سے نکال دیا گیا تھا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ لاپتا افراد پوری دنیا کا مسئلہ ہے ‘ سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہو سکتا ہے‘جنہوں نے آرمی تنصیبات پر حملہ کیا ان کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں۔عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد ( مانیٹر نگ ڈ یسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم ہوئے 4 سال ہوگئے ہیں لہٰذا آج اگر ملک دہشت گری کی لہر میں آیا ہوا ہے تو اس کی وجہ موجودہ حکمرانوں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ اب ملک میں یہ جو دہشت گردی واپس آئی ہے اس کے پیچھے پی ٹی آئی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی دین اور مذہب نہیں ان...
لارڈ میکالے کی بتائی ہوئی بلکہ ابجاد کی ہوئی اورہندوستان میں لانچ کی ہوئی ’’تعلیمی انڈسٹری‘‘ کے ایک پراڈکٹ پنکھے کاذکر تو ہم کرچکے ہیں جس کا اطراف گھومنا ختم ہوگیا تھا اوراب صرف ایک طرف کھڑا ہوکر ہوا دیتا ہے۔ یعنی اس کے اپنے خاندان کی طرف رخ کرکے ہوا دے رہا تھا ،...
شہر کی معروف شاہراہ پر لوگ بجلی پانی کی بندش کے خلاف احتجاج کر رہے تھے جس کی وجہ سے ٹریفک کا رخ اس جانب سے بند کر دیا گیا تھا لیکن بہت سی ملحق سڑکوں سے گزر کر ٹریفک مذکورہ مقام کو چھوڑ کر جا رہا تھا۔ اس پبلک منی بس نے بھی دور...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم ہوئے 4 سال ہوگئےہیں لہٰذا آج اگر ملک دہشت گری کی لہر میں آیا ہوا ہے تو اس کی وجہ موجودہ حکمرانوں کی نااہلی، غلط فیصلوں اور ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ ترجمان پی ٹی...
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں نفرت کے مقابل انسانیت کا ساتھ دینے والے ایک مقامی ہندو شہری نے سوشل میڈیا پر لاکھوں دل جیت لیے ہیں۔ مسلمان دکاندار کو ہراساں کیے جانے کے خلاف انتہا پسند عناصر کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہونے والے دیپک کمار چند ہی دنوں میں ایک علامت بن کر ابھر آئے...
بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے سے متعلق بھارتی میڈیا میں گردش کرنے والے دعوؤں پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ پی سی بی کے ترجمان عامر میر نے واضح کیا کہ بھارتی میڈیا حقائق کے برعکس خبریں پھیلا رہا ہے۔...
نیپال کے معروف اداکار سنیل تھاپا 68 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہیں طبیعت بگڑنے پر ناروِک اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ زیرِ علاج تھے۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ وہ بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لائے گئے اور علاج کے دوران ان...
بالی ووڈ کی کامیاب سیریز ’مرزاپور‘ کے اداکار وکرانت میسی نے کہا ہے کہ 2024 میں ریٹائرمنٹ سے متعلق ان کا بیان غلط سمجھا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وکرانت میسی جلد ہی فلم او رومیئو میں نظر آئیں گے، جس میں شاہد کپور اور ترپتی ڈمری بھی مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے جب کہ وشال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی پریس کلب کی جانب سے ڈاکٹر سعید مسعود عثمانی عثمانی کی کتاب “ایف ایم ریڈیو، ریاست اور ثقافتی تغیر” کی تقریبِ رونمائی منعقد کی گئی۔ تقریب میں سینئر صحافی/استاد ڈاکٹر توصیف احمد خان، ڈاکٹر عرفان عزیز، بدر سومرو، ڈاکٹر جعفر احمد، منزہ صدیقی اور مصنف ڈاکٹر سعید عثمانی نے خطاب...
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد امام بارگاہ میں خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی اور حملے کا ماسٹر مائنڈ ہماری حراست میں ہے جبکہ حملہ آور کی جہاں ٹریننگ ہوئی اس حوالے سے ہمیں معلومات تھیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے پریس کانفرنس...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی باراک اوباما اور ان کی اہلیہ کی نہایت نامناسب ویڈیو کی مذمت تو کی لیکن معافی مانگنے سے صاف انکار کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ ٹروتھ سوشل پر شیئر کی گئی ویڈیو کے آخر میں سابق صدر باراک اوباما...
اسلام آباد حملے کی ساری پلاننگ افغانستان میں ہوئی، واقعے سے منسلک تمام افرادکو پکڑلیا ہے: محسن نقوی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہیکہ اسلام آباد خودکش حملیکی ساری پلاننگ داعش افغانستان نیکی، حملیکا ماسٹر مائنڈ ہماری حراست میں ہے...
پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شاندار اننگز کھلنے کے بعد بیان سامنے آگیا۔ رپورٹس کے مطابق فہیم اشرف نے کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس اننگز کا اندازہ نہیں تھا رنز نہیں بن رہے تھے لیکن دباؤ نہیں تھا جس کی...
چکوال کی پولیس نے ایک برس پرانے اندھے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے ملزم اسحاق کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے اعترافِ جرم بھی کر لیا ہے، تاہم اس کے وکیل کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے عینی شاہد موجود نہیں ہیں۔ یہ معاملہ گزشتہ...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے سے باضابطہ طور پر آگاہ کرتے ہوئے خط ارسال کر دیا ۔ کرک بز کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پی سی بی نے آئی سی سی...
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کہنا ہےکہ کرکٹ میں سب پرفارم نہیں کرتے، جو آج نہیں کرسکے وہ آئندہ کریں گے۔کولمبو میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس میں فہیم اشرف کا کہنا تھا کہ مجھے اس اننگز کا اندازہ نہیں تھا، رنز نہیں بن رہے تھے لیکن دباؤ نہیں...
کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس کی مصروف شاہراہ کے بل بورڈز پر نازیبا ویڈیو چلانے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا جس کا اعترافی ویڈیو بیان وائرل ہورہا ہے۔ملزم نے اپنے ویڈیو بیان میں اعتراف کیا کہ وہ شاہراہ فیصل پر موجود مذکورہ اشتہاری کمپنی میں پینتیس ہزار ماہوار کی تنخواہ پر ملازم اور لیاقت آباد...
بھارتی فلم ساز انوراگ کشیپ نے سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق حال ہی میں سامنے آنے والی دستاویزات میں اپنا نام شامل ہونے کے بعد وضاحت جاری کی ہے۔ انوراگ کشیپ نے اپنے بیان میں خبروں کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایپسٹین سے ان کا کسی بھی قسم کا...
نیپال کے معروف اداکار سنیل تھاپا 68 برس کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان کی طبیعت بگڑنے پر انہیں ناروِک اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ زیرِ علاج تھے۔ رپورٹس کے مطابق وہ بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لائے گئے اور علاج کے دوران...
افغانستان کے جارح مزاج بلے باز رحمان اللہ گرباز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ انہوں نے اس فیصلے کی وجہ بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ گرباز نے انسٹاگرام پر پشتو میں ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں کہا: “میں کچھ ذاتی...
ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ جیسے بڑے ایونٹ میں کھیلی جانے والی ہر اننگز اپنی اہمیت رکھتی ہے اور ہمیشہ یاد رہتی ہے۔ اندازہ نہیں تھا کہ آج ایسی اننگز کھیل پاؤں گا۔...
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے، مبینہ حملہ آور یاسر کے 2 بھائی بلال، ناصر اور بہنوئی عثمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق گرفتاریاں ترناب فارم کے علاقے سے عمل میں لائی گئی ہیں، مبینہ خودکش حملہ آور یاسر مسلسل اپنے...
کانیے ویسٹ کی اہلیہ بیانکا سینسوری نے برہنہ فیشن سے متعلق دعوؤں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ برہنہ انداز میں نظر آنے کا فیصلہ میرا اپنا ہوتا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کانیے ویسٹ کی اہلیہ بیانکا سینسوری نے بالآخر اپنے متنازع فیشن انتخاب پر خاموشی توڑ دی۔ ایک انٹرویو میں...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان میں دشمن کے بزدلانہ حملوں کے دوران ایک اور بلوچ نوجوان نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر حب الوطنی کی روشن مثال قائم کر دی۔ دشمن کے ناپاک عزائم کو بلوچ سرزمین کے غیور بیٹوں نے اپنے حوصلے اور قربانی سے ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کا بہادر نوجوان...
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں خودکش حملہ کرنے والا پاکستانی شہری تھا جو کچھ عرصہ قبل افغانستان چلا گیا تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ خودکش حملہ آور نوشہرہ سے اسلام آباد آیا، ہم خودکش حملہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں واقع فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے صنعتی علاقے لانڈھی میں واقع ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں قائم پلاسٹک مصنوعات تیار کرنے والی فیکٹری میں بھڑکنے والی شدید آگ کو طویل...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ ہم بارش کے بعد نمی سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے پہلی بار سری...
بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین فائلز میں نریندر مودی کا نام آنے پربھارتی سیاست میں ہلچل مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایپسٹین فائلز میں بھارتی وزیرِ اعظم کا نام سامنے آنے پر بھارتی پارلیمنٹ میں کہرام مچ گیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے ایپسٹین فائلز معاملے پر بھارتی حکومت سے دو ٹوک جواب طلب کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں امام بارگاہ پر دھماکا کرنے والے خودکش حملہ آور کے رشتے پشاور میں موجود ہیں، پوری فیملی مذہبی شدت پسندی کی سوچ رکھتی ہے۔پروگرام ’سوال یہ ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ خودکش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعے کے روز مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے اور 100 انڈیکس 4200 پوائنٹس کی کمی کے بعد 183600 پوائنٹس کی سطح تک گر گیا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعے کے روز پہلے سیشن کے وقفے سے پہلے بھی مندی کا رجحان تک تھا تاہم دوسرے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-8-6 پٹنہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست بہار میں فحش اور ذومعنی گانوں پر پابندی۔ بہار پولیس نے فحش اورذو معنی گانوں کے خلاف ریاست گیر کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے جمعرات کے روز کہا کہ ایسے گانے ایک سنگین سماجی مسئلہ ہیں جو خواتین کے...
