2025-11-04@03:14:18 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 2711				 
                  
                
                «اقتصادی اشاریے»:
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اے پی پی) ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی)کے گرین کلائمیٹ فنڈ نے گلیشئرز ٹو فارمز پروگرام کیلئے 25 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی۔ بدھ کوجاری اعلامیے کے مطابق یہ پروگرام ایشیائی ترقیاتی بینک کے تحت پاکستان سمیت 9ممالک میں شروع ہوگا، اس منصوبے کا مقصد گلیشیئر پر انحصار کرنے والے...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار 
	کراچی میں ای چالان کے اجراء کے تیسرے دن 4 ہزار 200 سے زائد چالان کیے گئے، تین روز کے دوران 11 ہزار سے زائد چالان کردیے گئے۔ٹریفک پولیس کے مطابق آج سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر 2 ہزار 194 اور ہیلمٹ نہ پہننے پر 891 ای چالان کیے گئے۔ ٹریفک پولیس فی الحال ایس...
	 ویب ڈیسک : کراچی میں نجی ائیرلائن کا انوکھا کارنامہ، پرواز میں سیٹوں سے زائد مسافر سوار کر دیےکراچی ائیرپورٹ پر نجی ائیرلائن نے انوکھا کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے  پرواز میں سیٹوں سے اضافی مسافر سوار کرا دیے۔ذرائع کے مطابق نجی ائیرلائن کی انتظامیہ نے اسلام آباد کی پرواز پی اے 206 میں سیٹوں...
	معروف پاکستانی لوک گلوکارہ نصیبو لعل کے ہاں بیٹے کی پیدائش کے حوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں زیر گردش تھیں جس کی حقیقت سامنے آگئی۔ ان افواہوں کا سلسلہ اُس وقت شروع ہوا جبکہ گلوکارہ کی ایک بچے کو گود میں لیے اسپتال سے ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ بچے کو اپنا بیٹا...
	سٹی 42: سیلاب متاثرین کےلیےفنڈزجاری کردیے گئے ۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے 15 ارب فنڈز جاری کر دیے ۔ فنڈز بینک آف پنجاب کے ذریعے متاثرین کو فراہم کیے جائیں گے۔متاثرہ خاندانوں کو امداد اے ٹی ایم کارڈز کے ذریعے ملے گی۔ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے مستحقین کی فہرستیں تیار کرلی گئیں۔ادائیگیوں کے...
	ویب ڈیسک : پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ انہیں پنشن کی رقم جلد ملنے والی ہے۔ پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کے لیے فنڈز جاری کر دیے ۔  جی ایم پی آئی اے ہولڈنگ شاہد رضا کے...
	ٹریفک پولیس کی جانب سے ای چالان نظام کےنفاذ کے بعد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پرکارروائیاں جاری ہیں،ٹریفک پولیس نےچوبیس گھنٹوں کے دوران 2 کروڑ15 لاکھ روپے سے زائد کے 4301 الیکٹرانک چالان جاری کردیئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق شہرِقائد میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ای چالان نظام کےنفاذ کے بعد ٹریفک قوانین...
	سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور—فائل فوٹو سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے عدم اعتماد کی تحریک پر دستخط کر دیے ہیں۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم کے...
	—فائل فوٹو پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے کے بعد پہلی مرتبہ امریکی خام تیل حب پہنچ گیا۔ریفائنری حکام کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق امریکی خام تیل سے لدے بحری جہاز کی سنرجیکو کے آئل ٹرمینل پر آمد ہوئی ہے جس میں 10 لاکھ بیرل خام تیل موجود ہے۔اعلامیے میں بتایا گیا...
	---فائل فوٹو  جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے چیف، مولانا فضل الرحمان کی جانب سے تحریکِ انصاف کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔پی ٹی آئی کے وفد نے گزشتہ روز امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔پی ٹی آئی کے وفد میں سابق اسپیکر اسد قیصر، صوبائی صدر جنید اکبر...
	اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے گرین کلائمیٹ فنڈ نے ’’گلیشیئرز ٹو فارمز‘‘ پروگرام کیلئے 25 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کا کہنا ہے کہ جاری اعلامیے کے مطابق یہ پروگرام ایشیائی ترقیاتی بینک کی قیادت میں پاکستان سمیت 9 ممالک میں...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریفائنریز نے روسی تیل کی خریداری کے لیے کوئی نیا آرڈر نہیں دیا ہے کیونکہ وہ حکومت اور سپلائرز سے وضاحت کی منتظر ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کچھ ریفائنریز اپنی خام تیل کی ضروریات پوری کرنے کے لیے اسپاٹ مارکیٹ سے خریداری...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِاعظم نے ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات کی جس میں سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعاون کا فریم ورک شروع کرنے پر اتفاق ہو ا اور تجارت وسرمایہ کاری کے تعلقات کو مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ملاقات کے بعد جاری کردہ سرکاری اعلامیے...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ: ترکی نے اپنی مسلح افواج کو مقامی طور پر تیار کردہ پہلے جدید الطائے (Altay) ٹینک فراہم کر دیے ہیں، ترک صدر رجب طیب ایردوان نے انقرہ میں قائم بی ایم سی (BMC) ٹینک اور نئی نسل کے بکتر بند گاڑیوں کے پیداواری مرکز کی افتتاحی تقریب کے دوران اس پیشرفت کا...
	پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے اپنے سینٹرل کنٹریکٹ میں بی کیٹیگری میں شامل ہونے کی وجہ پوچھ لی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے 30 قومی کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیے تھے، جن میں سے محمد رضوان اور 9 دیگر کھلاڑی...
	پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار کرتے ہوئے پی سی بی کے سامنے مطالبات رکھ دیے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے 30 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس پیش کیے تھے، محمد رضوان 10 کرکٹرز کے ساتھ بی کیٹیگری میں شامل کیے گئے تھے۔ذرائع...
	جوڈیشل و یوٹیلیٹی الاؤنس کی بندش کے خلاف پاکستان سیکریٹریٹ پر دھرنا ججز کے الاؤنس بحال کر دیے گئے تو ماتحت عملہ کیوں بدحال ہے، مظاہرین کراچی میں عدالتی ملازمین نے صبح نو بجے سے بارہ بجے تک قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وفاقی عدالتوں کے ملازمین نے جوڈیشل...
	 بھارت سے تعلق رکھنے والی ایک ایئر لائن کی کیبن کریو ممبر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دورانِ پرواز مسافروں کو پیش کیا جانے والا کھانا خود نہیں کھاتے، بلکہ اپنے لیے علیحدہ طور پر گھر یا ریسٹورنٹ سے کھانا لے کر آتے ہیں۔ خاتون کریو ممبر کے مطابق فلائٹ کا کھانا صحت کے...
	کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کو ہدایت دی ہے کہ مخدوش قرار دی گئی عمارتوں کے اسٹرکچر کا معائنہ کسی آزاد ماہر سے کروایا جائے۔ عدالت نے یہ حکم اولڈ سٹی ایریا کی مختلف عمارتوں کے مکینوں کی جانب سے عمارتیں سیل کرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا حکومت نے سونے کی غیر قانونی کان کنی پر عائد پابندی میں مزید 30 دن کی توسیع کر دی ہے۔صوبائی محکمہ داخلہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، دفعہ 144 کے تحت سونے کی کان کنی پر پابندی برقرار رہے گی، جس کا اطلاق صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ اور ان سے متصل...
	جامعہ پشاور میں کم داخلوں کے باعث 9 شعبے بند کردیے گئے۔جامعہ پشاور کے اعلامیے کے مطابق رواں سال بی ایس پروگرام میں داخلے کم رہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بعض شعبوں میں صرف ایک یا 2 طلبہ نے داخلہ لیا، 15 سے کم داخلوں والے شعبہ جات کے انڈر گریجویٹ پروگرامز کو ختم...
	ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز کی ایڈیشنل ڈائریکٹر پروفیسر رفیعہ ملاح نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ اور سیکریٹری تعلیم زاہد علی عباسی نے سختی سے احکامات جاری کیے ہیں کہ سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کے فیصلے کی روشنی میں تمام نجی تعلیمی اداروں کی 10...
	 پشاور:  جامعہ پشاور کے ایڈمشن ڈیپارٹمنٹ نے کم تعداد میں ایڈمشن کے سبب 9 پروگرامز کو ختم کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بی ایس ڈویلپمنٹ اسٹڈی میں صرف 2 ، بی ایس جیوگرافی میں تین، بی ایس جیالوجی میں 14، بی ایس ہسٹری میں 3، بی ایس سوشل انتھراپالوجی میں 5، بی ایس اسٹیٹکس میں 7 جبکہ...
	سابق وزیراعظم آزادکشمیر و مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن راجا محمد فاروق حیدر نے یوم سیاہ کی ریلی میں پاکستان، قائداعظم، وزیراعظم پاکستان، فیلڈ مارشل عاصم منیر زندہ باد کے نعرے لگوا دیے۔ لائن آف کنٹرول چکوٹھی کے مقام پر یوم سیاہ کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں کہاکہ کچھ لوگوں نے پاکستان...
	پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ ٹکٹ دیے جانے پر عمر ایوب کی اہلیہ کے دفاع میں سامنے آگئے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 میں عمر ایوب کی اہلیہ کو ٹکٹ دینے سے متعلق صحافی کے سوال پر سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ کچھ معاملات مقامی سطح کے ہیں،...
	 خیبر پختونخوا میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ تنائج کے مطابق خیبرپختونخوا میں صرف 53 فیصد امیدوار ایم بی بی ایس کے لیے کوالیفائی کر سکے ہیں۔ کے ایم یو انتظامیہ نے بتایا کہ 58 فیصد امیدواروں نے بی ڈی ایس کے لیے کوالیفائی کیا جبکہ...
	حیدرآباد: فنگشنل لیگ کے تحت ڈینگی کے وبائی مرض بننے کے خلاف کارکنان انتظامیہ کیخلاف دھرنا دیے بیٹھے ہیں
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار 
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فوجیوں کی تنخواہیں ادا کرنے کے لیے نامعلوم شخص نے 13 کروڑ ڈالر عطیہ کردیے۔ایک نامعلوم ڈونر کی جانب سے امریکی محکمہ جنگ کو 13 کروڑ ڈالر کا عطیہ دیا گیا تاکہ حکومتی شٹ ڈاؤن کے دوران امریکی فوجیوں کو تنخواہیں دی جاتی رہیں۔حکام کی جانب سے اس عطیے...
	—فائل فوٹو پاکستان نے طالبان حکومت کے سامنے دو ٹوک الفاظ میں پاکستان کے اصولی مطالبے رکھ دیے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق استنبول میں ہونے والی بات چیت میں پاکستانی وفد نے افغان طالبان کے وفد کوحتمی مؤقف پیش کر دیا۔سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان نے واضح کیا کہ افغان طالبان کی طرف سے...
	 برطانوی شاہی خاندان کی بہو پرنس ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے کیلیفورنیا میں ایک لائیو اسٹریمنگ کی تقریب میں اپنے گھریلو معمولات کے بارے میں دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ تقریب مونٹی سیٹو میں ہوئی، جہاں میگھن مارکل مصنفہ اور لائف اسٹائل تخلیق کار کورٹنی اڈامو...
	ڈونلڈ ٹرمپ بھی آسیان اجلاس میں شرکت کے لیے ملائیشیا میں موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان اس امن معاہدے نے سرحدی تنازعے کے خاتمے کے ذریعے لاکھوں جانیں بچا لی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایشائی ممالک کمبوڈیا اور تھائی لینڈ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں ایک جامع جنگ...
	چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے عدالتی نظام کی بہتری پرتمام ججز اور اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ، ہائی کورٹس، ضلعی عدلیہ کی کارکردگی کو سراہا ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ عدلیہ میں اصلاحات...
	سٹی 42:  : وفاقی حکومت نے آزادکشمیرکےلیے14ارب روپےکے ترقیاتی فنڈزجاری کرنےکی منظوری دے دی گئی ۔  یہ منظوری جولائی تاستمبراوراکتوبرتا دسمبر 2025کی 2 سہ مائیوں کےلیےدی گئی۔فنڈزکےلئےوزارت منصوبہ بندی نےاپ فرنٹ ون لائنراتھارایزیشن دی ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان فنڈزکاآزادکشمیرمیں موجودہ سیاسی صورتحال سےکوئی تعلق نہیں ہے۔پہلی 2 سہ مائیوں کےترقیاتی فنڈزکی...
	—فائل فوٹو پنجاب بھر میں فضائی آلودگی بڑھنے کی وجہ سے اسکولوں کے اوقاتِ کار بدل دیے گئے۔وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ پیر 27 اکتوبر سے اسکول صبح 8 بج کر 45 منٹ پر کھلیں گے جبکہ چھٹی ڈیڑھ بجے ہوا کرے گی۔محکمۂ اسکول نے اسموگ کے پیشِ نظر پنجاب...
	موسمِ سرما میں اسکول کے اوقات تبدیل کر دیے گئے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے موسمِ سرما کے لیے اسکول کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا۔  سردیوں میں اسکول صبح 8:45 بجے شروع ہوں گے جب کہ کلاسز دوپہر 1:30 بجے تک جاری رہیں گی، پرانے اوقات کار منسوخ کر...
	مسلم لیگ ن نے پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے بتایا کہ مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات میں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات کے لیے ٹکٹوں کا...
	کشمیر سے فلسطین تک — ایک ہی کہانی، دو المیے WhatsAppFacebookTwitter 0 26 October, 2025  سب نیوز  تحریر: محمد محسن اقبال کہا جاتا تھا کہ برطانوی سلطنت پر سورج کبھی غروب نہیں ہوتا — یہ جملہ فخر کا بھی تھا اور طنز کا بھی۔ کیونکہ جس طرح اس سلطنت کی حدود براعظموں تک...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے آج ایم ڈی کیٹ (MDCAT) کے امتحانات منعقد ہو رہے ہیں، جن میں ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات حصہ لے رہے ہیں۔ یہ امتحان ملک کے 32 شہروں سمیت سعودی عرب کے ایک سینٹر میں بھی لیا جا...
	اسلام آباد(این این آئی)امریکہ  کے معتبر جریدے ’’فارن پالیسی‘‘ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں پاکستان کی حکومتی سفارتکاری اور عسکری ڈپلومیسی کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اسلام آباد کو خطے کا سفارتی فاتح قرار دیا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی نے...