2025-11-04@01:05:55 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 845				 
                  
                
                «میانوالی»:
	ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اور ممکنہ جنگی صورتحال کے باعث پاکستان سے بیرون ملک اور بیرون ملک سے پاکستان آنے والی متعدد بین الاقوامی پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ یہ بھی پڑھیں:لاہور ایئرپورٹ پر نجی ایئر لائنز کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، مسافروں کی چیخیں میڈیا...
	پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ خطے میں سکیورٹی صورتحال کے باوجود پاکستان کی فضائی حدود مؤثر طور پر استعمال ہو رہی ہے، اضافی فضائی ٹریفک کو معمول کے مطابق پیشہ ورانہ انداز میں سنبھالا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران پر اسرائیلی جارحیت کے بعد ایرانی ایئر اسپیس کی بندش کے...
	ویب ڈیسک: ایران پر اسرائیلی جارحیت کے بعد ایرانی ایئر اسپیس کی بندش کے باعث پی آئی اے نے گلف ممالک سمیت ٹورنٹو اور پیرس جانے والی پروازوں کا فلائٹ پلان تبدیل کردیا۔  ترجمان پی آئی اے کے مطابق گلف جانے والی پروازیں اومان کی فضائی حدود استعمال کررہی ہیں، سعودی عرب، بحرین اور یو...
	 عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلم ’’لو گرو‘‘ نے باکس آفس پر مشہور فلم مولا جٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔  اداکارہ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی فلم کو شائقین کی جانب سے بےحد پسند کیا جارہا ہے اور یہ پاکستان بھر سے 12 کروڑ کا بزنس کر کے کامیاب فلموں کی فہرست میں شامل ہوچکی...
	احمد آباد طیارہ حادثے میں جان گنوانے والوں میں کیرالہ کی 42 سالہ رنجیتھا گوپا کمارن بھی شامل ہیں جو برطانیہ میں بطور نرس کام کر رہی تھیں۔ یہ بھی پڑھیں: احمد آباد طیارہ حادثہ، بھارتی تاریخ کے بدترین فضائی سانحات میں المناک اضافہ انڈین ایکسپریس کے مطابق کیرالہ کے ضلعے پٹھانمتھیٹا کے کلکٹر پریم کرشنن...
	احمد آباد: ایئر انڈیا کی لندن جانے والی پرواز AI-171 کے المناک حادثے سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ابتدائی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔  رپورٹ کے مطابق، بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارہ ٹیک آف کے محض دوسرے منٹ میں ہی ایک درخت سے ٹکرا کر نیچے آ گرا۔...
	احمد آباد: ایئر انڈیا کی لندن جانے والی پرواز AI-171 کے المناک حادثے سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ابتدائی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔  رپورٹ کے مطابق، بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارہ ٹیک آف کے محض دوسرے منٹ میں ہی ایک درخت سے ٹکرا کر نیچے آ گرا۔ رپورٹ...
	 پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول اداکار فیروز خان نے آخرکار ان تمام اداکاراؤں کو کرارا جواب دے دیا ہے جنہوں نے ان پر گھریلو تشدد کے الزامات کے بعد کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔ ’خانی‘، ’اے مشتِ خاک‘ اور حالیہ مقبول ڈرامہ ’اکھاڑا‘ جیسے سپر ہٹ پروجیکٹس دینے والے فیروز خان اپنی اداکاری...
	جنوبی کوریا کی دبلی پتلی اور مقبول ترین یو ٹیوبر28 سالہ زویانگ ایک ہی نشست میں بے تحاشہ کھانا کھاکر لوگوں کو حیران کردیتی ہیں۔ اس سے بھی حیران کن بات یہ ہے کہ اس بسیار خوری سے ان کے نرم و نازک جسم پر کوئی اثر بھی نہیں پڑتا اور وزن جوں کا توں...
	امریکا نے فلسطینیوں کو انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کرنے والے 6 خیراتی اداروں اور 5 افراد پر دہشتگردی کے الزامات کے تحت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ان تنظیموں پر الزام ہے کہ وہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی مالی معاونت میں ملوث ہیں، جس کے تحت انہیں دہشتگرد...
	یقین، قربانی اور حوصلے کی زندہ مثال! کوئٹہ کی معصومہ مغل نے بغیر اکیڈمی و سپورٹ کے CSS اور PCS جیسے بڑے امتحانات میں کامیابی حاصل کرلی۔ یتیمی، غربت اور ذمہ داریوں کا بوجھ بھی ان کے خواب چھین نہ سکا۔ یہ ہے ایک بہادر لڑکی کی کامیابی کی کہانی، جو سب کے لیے مشعلِ...
	اسرائیل نے سویڈش ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ اور ان کے ہمراہ 3 دیگر افراد کو ملک بدر کر دیا ہے۔ انہیں اسرائیلی فورسز نے غزہ کی طرف جانے والی انسانی امداد کی کشتی ‘مڈلین’ سے قبضے میں لے لیا تھا جس پر وہ اور 12 رکنی عملہ سوار تھے۔ ڈی پورٹ کیے جانے کے بعد...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسرائیلی وزارت خارجہ نے غزہ تک امداد پہنچانے کی کوشش کرنے والی عالمی شہرت یافتہ ماحولیاتی و سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ کو ملک بدر کردیا۔ دو روز قبل اسرائیلی بحریہ نے انسانی امداد لے کر غزہ کی جانب روانہ ہونے والی کشتی میڈلین کو بین الاقوامی سمندری حدود میں گھیر کر زبردستی روک لیا...
	تل ابیب: اسرائیل نے غزہ تک امداد پہنچانے کی کوشش کرنے والی معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کو ملک بدر کردیا۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج گریٹا تھنبرگ سمیت دیگر 12 افراد کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے تل ابیب ائیر پورٹ لے گئی تھی۔  رپورٹ کے مطابق گریٹا تھنبرگ اور...
	میانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2025ء)عیدالاضحی کے روز داماد نے ساس کو فائر مار کر ابدی نیند سلا دیا۔(جاری ہے)  واقعات کے مطابق میانوالی شہر کے مشہور مسلم بازار کی رہائشی 40 سالہ خاتون مسمات نسیم بی بی زوجہ منیر احمد قوم راجپوت کو داماد نے گھریلو جھگڑے پر پسٹل-...
	اسرائیلی حکام نے بتایا ہے کہ غزہ کے لیے امداد لے جانے والی کشتی "مدلین" پر سوار سویڈش ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ سمیت تمام 12 کارکنوں کو تل ابیب ایئرپورٹ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں سے انہیں ملک بدر کیا جائے گا۔ اس کشتی کو اسرائیلی بحریہ نے گزشتہ روز بین الاقوامی پانیوں میں...
	 ویب ڈیسک: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ میں بڑی کمپنیوں کیلئے سپر ٹیکس میں کمی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔  ذرائع ایف بی آر کے مطابق سالانہ 15 کروڑ منافع کمانے والی کمپنیاں بدستور سپر ٹیکس سے مستثنی رہیں گی، سالانہ 20 کروڑ تک منافع کمانے والی کمپنیوں کا سپر ٹیکس 1...
	اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ میں بڑی کمپنیوں کیلئے سپر ٹیکس میں کمی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ سالانہ 15 کروڑ منافع کمانے والی کمپنیاں بدستور سپر ٹیکس سے مستثنی رہیں...
	گریٹا تھنبرگ کی امن مشن کشتی،غزہ جانے والی امداد کو روکنے کا حکم، اسرائیلی وزیر دفاع کا اشتعال انگیز بیان
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ: اسرائیلی وزیر دفاع یوآف گیلنٹ (Israel Katz) نے اسرائیلی فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ فریڈم فلوٹیلا کولیشن کی امدادی کشتی میڈلین کو غزہ پہنچنے سے قبل روک دے، یہ کشتی اسرائیلی ناکہ بندی توڑ کر غزہ کے مظلوم شہریوں تک امدادی سامان پہنچانے کی کوشش کر رہی ہے۔غیر ملکی میڈیا...
	عید الاضحیٰ کے موقع پر خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہونے والی موسلا دھار بارش نے شدید گرمی سے پریشان عوام کو راحت فراہم کی۔ یہ بھی پڑھیں:عید کی تعطیلات اور آئندہ ہفتے کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ ضلع باجوڑ میں تیز ہوا کے ساتھ ہونے والی بارش نے موسم کو خوشگوار بنا...
	—فائل فوٹو میانوالی کے مسلم بازار میں اعوان چوک کے قریب داماد نے ساس کو قتل کر دیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم نے اپنی ساس کو گھریلو تنازع کے باعث قتل کیا ہے۔میانوالی پولیس نے کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم اور دیگر کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی...
	تائیوان کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر 24 سالہ گواوا شوئی شوئی کی اچانک اور پُراسرار موت نے ان کے مداحوں کو غم زدہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان کی انفلوئنسرز کو سوشل میڈیا پر گواوا بیوٹی کے نام سے جانا جاتا تھا۔ ان کی انفرادیت یہ تھی کہ وہ بہت انوکھے اور کسی حد تک...
	ٹرمپ نے نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججز پر پابندیاں عائد کر دیں WhatsAppFacebookTwitter 0 6 June, 2025  سب نیوز واشنگٹن(شاہ خالد)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کرنے والی عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی 4 خواتین ججوں...
	 پڑھائی ادھوری چھوڑ دینے والی 30 سالہ خاتون نے دنیا کی کم عمر ترین ’سیلف میڈ‘ ارب پتی بننے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس سے قبل یہ اعزاز گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے پاس تھا جو اب دنیا کی کم عمر ترین ’سیلف میڈ‘ ارب پتی خاتون کا اعزاز...
	پڑھائی ادھوری چھوڑ دینے والی 30 سالہ خاتون نے دنیا کی کم عمر ترین خود ساختہ ارب پتی بننے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس سے قبل یہ اعزاز گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے پاس تھا جو اب دنیا کی کم عمر ترین خود ساختہ ارب پتی خاتون کا اعزاز کھو...
	ایک نئی تحقیق کے مطابق، کم کیلوریز والی غذا اپنانے والے افراد میں ڈپریشن کی علامات زیادہ پائی گئی ہیں، خاص طور پر مردوں اور زائد وزن رکھنے والے افراد میں۔ یہ بھی پڑھیں:کیا ڈپریشن کی ایک وجہ سردی بھی ہے؟ تحقیق میں 28,525 امریکی بالغ افراد کے غذائی معمولات اور ذہنی صحت کا تجزیہ...
	اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ معاشرے میں اب بھی خصوصی طور پر شوبز انڈسٹری میں کام کرنے والی خواتین کو پسند نہیں کیا جاتا، ان کے کام کو غلط سمجھا جاتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ سب سے زیادہ نمازیں ڈراما سیٹوں پر پڑھی جاتی ہیں۔ پروگرام کے دوران بات کرتے ہوئے...
	سائنس دانوں نے دو پراسرار وقوعات (جنہوں نے لگاتار نو دنوں تک دنیا کو ہلا کر رکھا) کے معمے کو بالآخر حل کر لیا۔ ستمبر 2023 میں عالمی سیسمو میٹر (زمین کے نیچے ہونے والی حرکات کی پیمائش کرنے والا آلہ) پر کچھ عجیب چیز کی نشان دہی کی گئی۔ زمین میں ہر 90 سیکنڈ...
	  لاہور:   ہنجروال کے علاقے سے اغواء ہونے والی 4سالہ زینب کو بازیاب کروا کر خاتون ملزمہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے بچی کے اغواء کا نوٹس لیا تھا۔ ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن سدرہ خان کی سربراہی میں بچی کی...
	نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس والی گاڑیوں پر 50 فیصد اضافی ٹول چارجز نافذ کردئیے گئے ہیں جو کہ 15 جون 2025 سے موٹرویز پر لاگو ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد تا لاہور موٹروے پر کار کا نیا ٹول 1800 روپے ،ایم 3پر لاہور تا عبدالحکیم کار کیلئے نیا ٹول 1200 روپے،ایم...
	 — فائل فوٹو میانوالی میں ایڈیشنل سیشن جج عیسی خیل اللّٰہ دتہ ڈہر کی کار کو حادثہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر کے نتیجے میں ایڈیشنل سیشن جج سمیت 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال میانوالی منتقل کردیا گیا ہے۔ان...
	کیا آپ جاتنے ہیں کہ کچھ وہیل مچھلیاں، خاص طور پر کِلر وہیلز (Orcas) کو بھی ماہواری کا تجربہ ہوتا ہے۔ کچھ وہیل مچھلیاں، بالخصوص کِلر وہیلز کو ماہواری آتی ہےاور صرف یہی نہیں بلکہ اس کی وجہ سے وہ غیرماہواری والی وہیل مچھلیوں سے زیادہ لمبی عمر پاتی ہیں۔ حیاتیاتی طور پر ماہواری والی وہیل مچھلیاں menopause (ماہواری بند) ہونے کے...
	حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ادھیڑ عمر خواتین میں باقاعدہ کافی پینے کے کئی مثبت اثرات دیکھے گئے ہیں جو انہیں بڑھاپے میں فائدہ دے سکتا ہے۔ اہم فائدے ذہنی کارکردگی: کافی میں موجود کیفین دماغی سرگرمی کو بڑھا سکتی ہے، جس سے یادداشت بہتر ہونے اور توجہ برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ میٹابولزم سپورٹ: کافی...
	دنیا کی موجودہ 8 ارب کی آبادی میں سے 7 ارب افراد کو مکمل شہری حقوق میسر نہیں جو مجموعی آبادی کا لگ بھگ 85 فیصد سے زائد ہے۔ ایک جرمن ادارے کی تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا کی 8 ارب سے زائد کی مجموعی آبادی میں سے سات ارب افراد کو مکمل شہری حقوق...
	وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپر چترال سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ اپر چترال سے تعلق رکھنے والی ثنا یوسف کو نامعلوم افراد نے جی 13 ون میں فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتارا گیا۔   View this post on Instagram   A post shared...
	راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے چوتھی مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا۔ لاہورپولیس کی تفتیشی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی جس میں انسپکٹر محمد تصدق، انسپکٹرسلیم، انسپکٹر نوید اور پنجاب فارنزک یونٹ کے عابد ایوب بھی تفتیشی ٹیم میں شامل تھے۔ تفتیشی...
	پاک فوج کے اعلیٰ عسکری حکام نے مختلف شہروں میں تعلیمی اداروں کے اساتذہ و طلبا کے ساتھ نشستوں کا انعقاد کیا۔ اساتذہ اور طلبا کی نشستوں میں کور کمانڈرز نے زور دیا کہ تعلیم کے بغیر ترقی کا سفر جاری نہیں رہ سکتا۔ کور کمانڈرز نے طلبہ اور طالبات کو ملک میں امن و...
	پاکستان میں 4,432 ملی میٹرلمبی، 1,836 ملی میٹر چوڑی ، 5نشستوں والی جدیدترین گاڑی لانچ کرنے کی تیاریاں
	لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)جدید خصوصیات سے مزین زکر ایکس جلد پاکستان میں لانچ کرنے کا فیصلہ،مذکورہ جدید ترین گاڑی کی لمبائی 4,432 ملی میٹر، چوڑائی 1,836 ملی میٹر، اس میں 5 نشستوں کی گنجائش ہے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کا انقلاب تیزی سے زور پکڑ رہا ہے، حال ہی میں آنے والی گاڑیوں میں سب سے...
	فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امداد کی ترسیل میں رکاوٹ ڈالنے کا سلسلہ جاری رکھا تو فرانس اپنی پالیسی سخت کر سکتا ہے، جس میں ممکنہ طور پر اسرائیلی آبادکاروں پر لگائی جانے والی پابندیاں بھی شامل ہو سکتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔...
	پی پی 52 ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والی تمام سیاسی جماعتیں اور امیدوار 30 مئی کی شب 12 بجے کے بعد سیاسی سرگرمی کے انعقاد سے گریز کریں، الیکشن کمیشن
	اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2025ء) الیکشن کمیشن نے یکم جون 2025 ء کو منعقد ہونے والے پی پی 52 کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والی تمام سیاسی جماعتوں اور امیدواروں سے کہا ہے کہ الیکشنز ایکٹ 2017 کے سیکشن 182 کے مطابق 30 مئی کی شب 12...
	ملائیشیا نے بھارت سے آنے والی تمام پروازوں پر تاحکمِ ثانی پابندی عائد کر دی ہے۔ اس فیصلے سے وندے بھارت مشن کی پروازیں بھی متاثر ہو گئی ہیں، جن کے ذریعے بھارت اور ملائیشیا کے درمیان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری تھا۔بھارتی سفارت خانے نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ...
	ہالی ووڈ فلم "سِنرز" نے ریلیز کے چھٹے ہفتے میں 1.1 ملین ڈالر کماکر آر ریٹڈ فلموں میں "جوکر" اور "اوپن ہائیمر" کو پیچھے چھوڑ دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف امریکی ہدایتکار ریان کوگلر کی سپرنیچرل ہارر فلم "سِنرز" امریکی باکس آفس پر ریلیز کے چھٹے ہفتے میں 1.1 ملین امریکی ڈالر کما...