2026-07-24@14:44:32 GMT
تلاش کی گنتی: 189
«تحریک کی تیاری»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کراچی کے سٹی کونسل اراکین کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام کے پارلیمانی لیڈر مفتی خالد سے ملاقات کی، جس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں تفصیلی حکمت عملی پر بات چیت کی گئی۔سیف الدین...
دہشت گردی کیخلاف اس کا مظاہرہ، کردار سازی، جرأت، مقابلہ کرنے کی صلاحیت پاک فوج کا طرہ امتیاز: فیلڈ مارشل
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) 9واں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کھاریاں میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ فیلڈ مارشل نے پیشہ ورانہ مہارت، جسمانی...
کمسنوں سے زیادتی میں ملوث بدنام زمانہ امریکی جیفری ایپسٹین کی رازداں دوست گزلین میکسویل نے اراکین کانگریس سے کہا ہے کہ وہ صرف اسی صورت زبان کھولے گی جب صدر ٹرمپ کی جانب سے معافی کا اعلان کردیا جائے۔ صدر ٹرمپ نے میکسویل کو معافی دینے کا واضح جواب نہیں دیا تھا، میکسویل...
تحریک انصاف نے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے عید کے دوسرے ہفتے مارچ کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے لیےکے لیے کینٹنر بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی نے عید کے بعد مارچ کا فیصلہ کرلیا جس کے...
پاکستان اور جموں وکشمیر کے اٹوٹ رشتے کی تجدید، دنیا کشمیریوں کی پکار سنے گی پاکستان اور آزاد کشمیر میںجوش و خروش سے جلسے ، جلوسوں ، ریلیوں کا انعقادکیا جائیگا پاکستان، آزاد جموں وکشمیر اور دنیا بھر میںآج یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جائے گا جسکا مقصد بھارتی ظلم ستم کا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے مختلف شرائط کے ساتھ کیس نمٹا دیا۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان...
لاہور: پنجاب میں وفاق کے طرز پر ہائی سکیورٹی زونز کے قیام کے لیے قانونی پیش رفت کر لی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں پنجاب ہائی سکیورٹی زونز (اسٹیبلشمنٹ) ایکٹ 2026 پیش کر دیا گیا، جس کے تحت صوبے بھر میں مخصوص علاقوں کو ہائی سکیورٹی زون قرار دیا جا سکے گا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے اور ہڑتال پر مشاورت کرلی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں سینیٹر راجا ناصر عباس، بیرسٹر گوہر، محمد زبیر، عمار علی جان اور مصطفیٰ نواز کھوکھر نے شرکت کی۔اپوزیشن اتحاد...
ایران کی ٹرمپ کو احتجاجی تحریک کا ذمہ دار ٹھہرا کر سزا دینے کی دھمکی، اسرائیل نے جنگ کی تیاری کا اعلان کر دیا
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں ایک طرف ایران نے جاری عوامی احتجاج کے پس منظر میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حالات کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے سخت سزا دینے کی دھمکی دی ہے، تو دوسری جانب اسرائیل نے واضح کیا ہے کہ اگر اس...
سی ڈی اے میں اختیارات کا غیر معمولی ارتکاز ، ڈیپوٹیشن پر تعینات گریڈ 18 کی افسر کو چار طاقتور ادارے بیک وقت سونپ کر قواعد اور اصولوں کی دھجیاں اڑا دی گئیں
اسلام آباد ( ملک نجیب ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے ) میں انتظامی اختیارات کے غیر معمولی ارتکاز نے ایک بار پھر سوالات اور عوامی خدشات کو جنم دے دیا ہے ۔ ڈیپوٹیشن پر تعینات پاس گروپ سے تعلق رکھنے والی گریڈ 18 کی خاتون افسر ڈاکٹر انعم فاطمہ بیک وقت چار اہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی کمپنی ڈیٹا والٹ اور امریکی کمپنی رافے سسٹم کے ساتھ پاکستان میں مصنوعی ذہانت پرکام کےگاکراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری)پاکستان میں مصنوعی ذہانت کو فروغ دینے کے لئے خصوصی ڈیٹا سینٹر قائم کیا جائے گا اس حوالے سے پاکستانی کمپنی ڈیٹا والٹ پاکستان نے امریکی کمپنی رافے سسٹمز کے ساتھ شراکت داری معاہدے...
گوگل فوٹوز کا بیٹری بچانے والا فیچر لانچنگ کے لیے تیار، صارفین کو بیک اپ بند کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی
گوگل فوٹوز ایک نئے بیٹری فوکسڈ فیچر پر کام کر رہا ہے جو بیک گراؤنڈ میں فائلز کے بیک اپ کی فریکوئنسی کو محدود کرے گا۔ یہ فیچر گوگل فوٹوز کے ورژن 7.59 میں سامنے آیا ہے، جس میں ایک نیا آپشن شامل کیا گیا ہے جو بیک اپ کو بیٹری لائف کے مطابق بہتر...
سٹی42: چیف سیکرٹری پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ یکم فروری سے ای بز پورٹل کی تمام سہولیات صرف آن لائن دستیاب ہوں گی، جس کے بعد درخواست گزاروں کو کسی بھی دفتری کام کے لیے دفتر آنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اجلاس میں پی آئی ٹی بی کو ہدایت دی گئی کہ مارچ...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پاکستان کی میزبانی میں خواتین کے بارے او آئی سی کی9 ویں وزارتی کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے قائم کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کے دوران نائب وزیر اعظم نے متعلقہ اداروں کو ہدایات دیں کہ انتظامی...
علی رامے: پنجاب میں پیرا کے تحت سٹرائیک انفورسمنٹ سٹیشن قائم کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ سٹرائیک یونٹ کو صوبہ بھر میں ہائی رسک آپریشنز کا اختیار ہوگا۔ پیرا سٹرائیک فورس فوری ردعمل کیلئے متحرک ہوگی۔ایل ڈی اے، پی ایچ اے، پی آر اے اور آر ٹی ایز کو پیرا کی معاونت ہوگی ۔ پیرا...
حقوق کراچی تحریک کے اثرات،بااختیار بلدیاتی نظام کی تحریک ملک بھر میں زور پکڑرہی ہے ‘ حافظ نعیم الرحمن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے جمعہ کی شب ادارہ نورحق میں جماعت اسلامی کراچی کے منتخب مردوخواتین نمائندوں کے عظیم الشان بلدیاتی کنونشن سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ جماعت اسلامی کی حقوق کراچی تحریک اور جدوجہد کے اثرات ملک بھر میں مرتب ہورہے ہیں اور پنجاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے ادارہ نورحق میں جماعت اسلامی کراچی کے منتخب مرد و خواتین نمائندوں کے عظیم الشان بلدیاتی کنونشن سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کی حقوق کراچی تحریک اور جدوجہد کے اثرات ملک بھر میں مرتب ہو رہے ہیں اور یہ تحریک...
شین بر کے کئی خاندان گذشتہ 32 سالوں سے پاکستان پیپلز پارٹی اور الیکشن 2020ء میں تحریک انصاف کے ووٹر تھے جنہوں نے اب اسلامی تحریک پاکستان میں شمولیت اختیار کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ حلقہ چار نگر میں موضع برشین بر میں دوسری جماعتوں کے تعلق رکھنے والے بولیو فیملی کے پچیس گھرانوں کے بیسیوں...
خالد خورشید کی ہدایت پر گمبہ سکردو انصاف ہاؤس میں سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل سئنیر رہنما زاکر ایڈووکیٹ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں عمران خان کے مشن کے ساتھ تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط کرتے ہوئے مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف کی سٹریٹ موومنٹ کے...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں صرف قیام امن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے ہم حماس کو غیر مسلح کرنے کی کسی کوشش میں شریک نہیں ہوں گے ۔ دفتر خارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ متحدہ عرب...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ جماعت اسلامی متناسب نمائندگی کے تحت شفاف انتخابات چاہتی ہے۔ سیاست کو وڈیرہ شاہی، جاگیرداروں کے چنگل سے نجات اور عوام کو سرمایہ کی طاقت سے یرغمال بنانے والوں سے آزاد کرانے کے لیے متناسب نمائندگی کے تحت الیکشن ہی بہترین جمہوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251210-08-3 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے بھارت کی مصنوعی ذہانت (AI) انفرااسٹرکچر کی تعمیر میں مدد کے لیے 17.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے کا اعلان کیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سی ای او ستیا نڈیلا کے مطابق یہ کمپنی کی ایشیا میں اب...
تحریک انصاف کی سیاسی اور ٹیکنوکریٹ قیادت کے اختلافات شدت اختیار کرگئے WhatsAppFacebookTwitter 0 3 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)تحریک انصاف کی سیاسی اور ٹیکنوکریٹ قیادت کے اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ سیاسی بیک گراونڈ رکھنے والے متعدد سیاسی رہنما سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کے خلاف متحرک ہوگئے۔ سینئر رہنماوں...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی کی سیاسی کمیٹی ختم کرکے اختیارات سلمان اکرم راجہ کو دے دیے ۔ اڈیالہ جیل میں اپنی بہن عظمیٰ خان سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا " تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی میں آج ختم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماہرین کے مطابق انسانی جسم میں 360 سے زیادہ شریانیں، رگیں اور وریدیں موجود ہوتی ہیں۔ اگر خراب طرزِ زندگی کے باعث ان نالیوں میں چربی یا چکنائی جم جائے تو خون کی روانی سست پڑ جاتی ہے، جس سے ہارٹ اٹیک یا فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔عام طور پر اس چکنائی...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی دورہ پاکستان پر ہیں جہاں انہوں نے اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کیں جبکہ میڈیا کو بریفنگ کے ساتھ خصوصی انٹرویوز بھی دیئے تاہم اب انہوں نے انتہائی بڑا اعلان کرتے ہوئے پاکستانیوں کے دل جیت لیئے ہیں ۔ تفصیلات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ میں سعودی میڈیا کی معروف خاتون صحافی اور بزنس وومن ڈاکٹر سمیرا عزیزکے دفتر وائس قونصل امریکن قونصلیٹ جنرل جدہ ایچ ای (ہزایکسیلنسی) نیتھنیل کاہلراورچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری رومانیہ کی مسزماریہ نے دورہ کیا اور انکو گال بلیڈر(پتہ) کی کامیاب سرجری سے صحتیابی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہارکیا۔...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز اس بل پر دستخط کر دیے جس کے تحت محکمۂ انصاف کو ہدایت کی گئی ہے کہ دورانِ تفتیش اکٹھا کی گئی تمام ایپسٹین فائلز 30 دن کے اندر’سرچ ایبل اور ڈاؤن لوڈیبل‘ فارمیٹ میں عوام کے سامنے لائی جائیں۔ بل کی منظوری سے قبل ٹرمپ ان...
مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ عباس کعبی، آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی، حجت الاسلام و المسلمین سید احمد اقبال رضوی اور سردار شہید سعید ایزدی کی اہلیہ نے تقریر کرنے کی دعوت قبول کرتے ہوئے کانفرنس کے انعقاد کو ایک نیک عمل قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم المقدسہ...
مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ عباس کعبی، آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی، حجت الاسلام و المسلمین سید احمد اقبال رضوی اور سردار شہید سعید ایزدی کی اہلیہ نے تقریر کرنے کی دعوت قبول کرتے ہوئے کانفرنس کے انعقاد کو ایک نیک عمل قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم المقدسہ...
پاکستان تحریکِ انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی لاہور کے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (PKLI) میں آج صبح پتے کی کامیاب سرجری کی گئی۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے ترجمان کے مطابق آپریشن بخیر و خوبی مکمل ہوا اور ڈاکٹرز انہیں خصوصی نگرانی میں رکھے ہوئے ہیں۔ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ایسا نیا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے، جس کے ذریعے صارفین میٹا کی مختلف ایپس، جیسے فیس بک اور انسٹاگرام پر ایک جیسے یوزرنیم استعمال کر سکیں گے۔میڈیا ذرائع کے مطابق واٹس ایپ جلد ایسا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جس کے ذریعے...
مشہور پاکستانی ڈرامہ سیریل ’کبھی میں کبھی تم‘ کو بنگلہ دیش میں’ایٹا امادری گولپو‘ کے عنوان سے ری میک کیا گیا ہے۔ یہ ڈرامہ پاکستان میں بے حد مقبول ہوا، جہاں پہلے قسط کو تقریباً 82 ملین اور آخری قسط کو 57 ملین بار دیکھا گیا۔ اس کی مقبولیت بھارت، بنگلہ دیش، نیپال، مشرق وسطیٰ،...
چند روز قبل لیہ کے علاقے تھل میں منعقد ہونے والی جیپ ریلی کے دوران ایک غیر معمولی تنازع سامنے آیا تھا جہاں مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے سمعیہ عطا شہانی ریلی میں شریک تھیں جہاں ہزاروں افراد موجود تھے۔ ریلی کے دوران ڈی سی لیہ آمیرہ بیدار بخت کی جانب سے ڈرائی...
سٹی 42 : نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے یورپی یونین کے جی ایس پی پلس مانیٹرنگ مشن کی آئندہ پاکستان آمد کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح بین الوزارتی اجلاس ہوا۔ اجلاس پاکستان کی تجارتی بڑھوتری کی...
نانا حسگرسازان سلامت آریا نامی کمپنی میں تحقیق و ترقی کی سینئر ماہر زہرا حاتمی نے خبر رساں ادارے تسنیم سے گفتگو میں بتایا کہ یہ آلہ سرطانِ پستان (Breast Cancer) کی جراحی کے دوران استعمال کے لیے تیار کیا گیا ہے اور معاونِ جراح کے طور پر کام کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی...
اپوزیشن اتحاد نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حالات نہ بدلے تو وہ حکومت کے لیے مشکلات پیدا کریں گے اور غیر ملکی سفیروں کو خطوط لکھ کر انہیں موجودہ حکومت سے کیے گئے تمام معاہدے ختم کرنے کی ہدایت کریں گے۔ نامزد اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے...
معروف آرٹیفیشل انٹیلیجنس کمپنی اوپن اے آئی نے اپنی ویڈیو میکر ایپلی کیشن ’سورا‘ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرا دی۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق یہ ایپ بالکل ٹک ٹاک کی طرز پر کام کرتی ہے اور صارفین کو صرف تحریری ہدایات دے کر ویڈیو بنانے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ مثال کے...
کراچی:پاکستان پکل بال فیڈریشن کی جنرل کونسل میٹنگ میں شریک چیئر مین مخدوم علی ریاض،صدر امتیاز احمد شیخ،سی ای او مقبول آرائیں،شیخ شکیل الیاس،سینئر نائب صدر سرفرا ز احمد خان،نائب صدورکبیر احمد، سیدہ غازیہ قاضی،سیکریٹری جنرل فیصل ظفراور دیگر کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پی ٹی آ ئی کی پرانی قیادت ’’ریلیز عمران خان‘‘ تحریک چلانے کیلیے تیار،حکومتی وسیاسی قیادت سے ملاقاتوں کا فیصلہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /صباح نیوز) پی ٹی آئی کی پرانی قیادت ’’ریلیز عمران خان‘‘ تحریک چلانے کے لیے تیار ہوگئی‘ حکومتی و سیاسی قیادت سے ملاقات کا فیصلہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی پرانی قیادت ’ ریلیز عمران خان‘ تحریک چلانے کے لیے تیار...
واٹس ایپ نے اپنی چیٹ بیکاپ سیکیورٹی میں نیا طریقہ متعارف کروایا ہے، جس میں پاسورڈ کی اب ضرورت نہیں رہے گی۔ پرانے طریقے میں اگر آپ چیٹ بیکاپ کو اینڈ-ٹو-اینڈ انکرپشن کے تحت محفوظ کرنا چاہتے تھے، تو آپ کو یا تو ایک استعمال کنندہ منتخب کردہ پاسورڈ دینا پڑتا تھا یا 64...
عدالتی حکم کے مطابق، رانو کو پہلے اسلام آباد منتقل کیا جائے گا، جہاں سے اسے گلگت بلتستان کے محفوظ پناہ گاہ میں بھیج دیا جائے گا۔ چیف سیکرٹری نے مزید ہدایت کی کہ رانو کی منتقلی سے قبل اسلام آباد میں تمام انتظامات مکمل کر لیے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ ہائیکورٹ کے حکم کے بعد کراچی چڑیا گھر...
جیکب آباد: امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ اجتماع عام کی تیاریوں کے سلسلے میں ضلعی ذمے داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ