data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

عمان: فریڈم فلوٹیلا کے 45 ارکان اسرائیل کی قید سےرہاہو کراردن پہنچ گئے ہیں۔

اردن کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہاگیاہے کے تمام45ارکان بحفاظت وطن پہنچے ہیں۔

یادرہے کہ اسرائیلی بحریہ نے 9 کشتیوں پر مشتمل فریڈم فلوٹیلا کے قافلے کے ارکان کو گزشتہ ہفتے حراست میں لیا تھا۔

ویب ڈیسک عادل سلطان.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

آزاد کشمیر: مسلم لیگ ن کا اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251201-01-6
اسلام آباد ( آن لائن) آزاد جموں و کشمیر میں سیاسی صورتحال ایک اہم موڑ اختیار کر گئی ہے، جہاں مسلم لیگ (ن) نے اسمبلی میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پارٹی قیادت نے آزاد کشمیر مسلم لیگ(ن) کے صدر شاہ غلام قادر کو اپوزیشن کی سربراہی سونپنے پر اتفاق کیاہے۔ ذرائع کے مطابق شاہ غلام قادر اس سلسلے میں آج اسپیکر چودھری لطیف اکبر سے ملاقات کریں گے اور اپوزیشن لیڈر کے لیے باضابطہ درخواست جمع کرائیں گے۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • ہانگ کانگ میں رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ سے ہلاکتیں 151 تک پہنچ گئیں
  • عمر کوٹ،کنری کی مرچ مارکیٹ میں سرخ مرچوں کو بوریوں میں بھرا جارہا ہے
  • اشتہار
  • کندھکوٹ، پیپلزپارٹی کے58 ویں یوم تاسیس کی تقریب کے شرکا
  • لوئردیر،تنظیم اساتذہ کی تنظیم نو کے موقع پر گروپ
  • وزیراعظم شہبازشریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے
  • چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کا عمل شروع ہو گیا ‘ خواجہ آصف
  • آزاد کشمیر: مسلم لیگ ن کا اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ
  • القرآن
  • عالمی اور مقامی مارکیٹ میں دو روز بعد سونا مہنگا