2025-10-13@15:20:39 GMT
تلاش کی گنتی: 108
«باز و شکار میلہ»:
سعودی انٹرنیشنل باز و شکار میلہ 2025 ریاض کے شمالی علاقے (ملہم) میں شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا، جہاں 10 دنوں کے دوران 7 لاکھ سے زیادہ زائرین نے شرکت کی، جو اس میلے کی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ ہے۔ میلے میں 47 ممالک سے 1400 سے زیادہ نمائش کنندگان اور...
2025 کا ریاض بین الاقوامی کتب میلہ، جو ادب اتھارٹی برائے اشاعت وترجمہ کے زیرِ اہتمام ’ریاض پڑھ رہا ہے‘ کے عنوان سے جاری ہے، اپنے دوسرے روز بھی علم وادب کے متوالوں کی توجہ کا مرکز رہا۔ میلہ جامعہ امیرہ نوره میں منعقد کیا جارہا ہے جہاں کتابوں کے شائقین، طلبہ، محققین اور اہلِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایڈنبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسکاٹ لینڈ میں بادشاہت کا خود ساختہ دعوے دار افریقی قبیلہ گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے سرحدی علاقے میں ایک افریقی قبیلہ کچھ عرصے قبل زمبابوے سے آیا تھا ،جس نے خود ساختہ طور پر بادشاہت کا دعویٰ قائم کر رکھا تھا ۔ اسے...
ویب ڈیسک:اوتھل میں زیرو پوائنٹ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم ہوگیا۔ مسافر کوچ پنجگور سے کراچی جارہی تھی، تصادم کے نتیجے میں 6 مسافر جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہوگئے، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔ امدادی ٹیموں نے فوری طور پر...

حیدرآباد: کوٹری کے مقام پر دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے ، ماہی گیر مچھلیاں پکڑنے میں مصروف ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250926-2-20 جسارت نیوز
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ۔ UN اردو۔ 20 ستمبر 2025ء) غزہ شہر پر اسرائیل کے بڑھتے حملوں کے پیش نظر ہزاروں فلسطینی خاندان شمالی علاقوں سے نقل مکانی کر رہے ہیں جنہیں بدترین انسانی حالات اور نقل و حمل کے ذرائع کی شدید کمی کا سامنا ہے۔فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا کا سب سے بڑا ایوی ایشن اینڈ ٹیکنالوجی میلہ ٹیکنوفیسٹ استنبول میں شروع ہوگیا ۔ میلے میں دفاعی کمپنیوں کے اسٹال، جدید ترک ہتھیار اور فضائی ٹیکنالوجی زائرین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ ٹیکنوفیسٹ میں پیش کیے گئے ترکیہ ساختہ طیاروں اور ہیلی کاپٹروں میں گہری دلچسپی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت) ضلع بدین کے مرکزی تعلقہ ہیڈکوارٹر ماتلی میں سروہیکل کینسر سے بچاؤ کی ملک گیر مہم کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب صوبائی مشیر اور رکن صوبائی اسمبلی محترمہ تنزیلہ قنبرانی نے کیا، جہاں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میں آگہی کیمپ لگایا گیا۔اس موقع پر ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر...
ایشیا کپ 2025 کا آغاز 9 ستمبر سے ہو رہا ہے جبکہ پاکستان اپنی مہم کا پہلا میچ 12 ستمبر کو کھیلے گا، یہ ایونٹ 28 ستمبر تک جاری رہے گا اور برصغیر سمیت دنیا بھر کے کروڑوں شائقین کی توجہ کا مرکز بنے گا۔ خصوصاً اس لیے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان 3...
وی نیوز میں گورنمنٹ ڈگری کالج ناکہ میلہ شیخان ضلع اورکزئی کی اسٹوری پبلش ہونے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آ گئی اور کالج میں باقاعدہ داخلے شروع ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: تعلیمی نظام کو 4 دہائیاں دینے والی خیبرپختونخوا کی پہلی خاتون وائس چانسلر نورجہاں عوام نے علاقے کے اہم تعلیمی مسئلے کو اجاگر...

بھارت نے دریاوں میں مزید پانی چھوڑ دیا، مرالہ سے 5لاکھ کیوسک کا بڑا ریلہ چناب میں داخل، فلڈ الرٹ جاری
بھارت نے دریاوں میں مزید پانی چھوڑ دیا، مرالہ سے 5لاکھ کیوسک کا بڑا ریلہ چناب میں داخل، فلڈ الرٹ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 3 September, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)بھارت کی جناب سے دریاوں میں پانی چھوڑے جانے اور بالائی علاقوں میں شدید بارش کے باعث دریائے چناب، ستلج اور راوی کے بہا...
چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹننٹ جنرل انعام حیدر نے کہا ہے کہ ہر دو ماہ بعد پاکستان کو کسی بڑی آفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ستمبر کے ابتدا میں ایک بار پھر بارشوں کا سسٹم داخل ہوگا۔ اسلام آباد میں وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اورچیئرمین این ڈی ایم اے...
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ بھارت سے آئندہ چند روز میں 70 ہزار کیوسک سے زائد پانی آنے کا خدشہ موجود ہے، وفاقی حکومت کی کوشش تھی لیکن بھارت کے ساتھ انفارمیشن شیئر کرنے کا کوئی مناسب بندوبست نہیں ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جی ڈی...
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ بھارت سے آئندہ چند روز میں 70 ہزار کیوسک سے زائد پانی آنے کا خدشہ موجود ہے، وفاقی حکومت کی کوشش تھی لیکن بھارت کے ساتھ انفارمیشن شیئر کرنے کا کوئی مناسب بندوبست نہیں ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جی ڈی پی...
ویٹ لفٹنگ کا عالمی میلہ آئندہ سال فروری میں پاکستان میں سجے گا۔ اسلام آباد دو میگا ایونٹس کی میزبانی کرے گا۔ ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ کے انٹرنیشنل افیئرز کی سربراہ مریم سبزالی کے مطابق میگا مقابلوں میں ماسٹرز ایشین اور ورلڈ ماسٹر گرانڈ پری چیمپٸن شپ شامل ہوں گی۔ ان عالمی مقابلوں میں دنیا...
KAMALIA: کمالیہ میں دریائے راوی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے اور انتہائی اونچے درجے کا سیلابی ریلہ علاقے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران 2 لاکھ کیوسک تک کا شدید سیلابی ریلہ مل فتیانہ کے مقام پر داخل ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا...
منجھی ہوئی دلکش اداکارہ فضیلہ قاضی کو ان کی فنکارانہ خدمات پر حکومتِ پاکستان نے ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کیا ہے جو وہ 23 مارچ 2026 کو وصول کریں گی۔ اس موقع پر ان کے شوہر اور معروف اداکار قیصر نظامانی اپنی اہلیہ پر فخر کا اظہار کیے بغیر نہ رہ سکے اور سوشل...
فضیلہ قاضی کو ستارۂ امتیاز ملنے پر شوہر کا دل کو چھو لینے والا پیغام وائرل WhatsAppFacebookTwitter 0 17 August, 2025 سب نیوز لاہور:منجھی ہوئی دلکش اداکارہ فضیلہ قاضی کو ان کی فنکارانہ خدمات پر حکومتِ پاکستان نے ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کیا ہے جو وہ 23 مارچ 2026 کو وصول کریں...
عثمان خان: سیاسی لیڈر پر فائرنگ کرنے والا اس کا اپنا بیٹا نکلا۔ بدبخت نے ماں کو بھی قتل کر دیا۔ خیبرپختونخوا کے علاقے بٹ خیلہ میں جمعیت علما اسلام کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ کے گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں ان کی اہلیہ ، بیٹی اوربیٹا جاں بحق ہوگئے۔ اب تصدیق ہوئی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے حکومت کی تجویز پر یوم آزادی کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سر انجام دینے والی 263 ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کی منظوری دے دی۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان‘ (اے پی پی) کے مطابق...
—فائل فوٹو شکر گڑھ کے نالہ بئیں میں درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔محکمۂ ایریگیشن کے مطابق نالہ بئیں میں 5100 کیوسک پانی کا ریلہ گزر رہا ہے، نالہ ڈیک میں 10300 کیوسک پانی کا ریلہ گزر رہا ہے۔ بہاول پور میں دریائے ستلج میں ہیڈ گنڈا سنگھ والا پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوا...
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 اگست2025ء) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی شاندار تقریبات کا آغاز دبئی ایکسپو سٹی کے دبئی ایگزیبیشن سینٹر میں ہوگیا۔ یہ تاریخی موقع "امارات لوز پاکستان" اور پاکستان ایسوسی ایشن دبئی (پی اے ڈی) کے اشتراک اور دبئی پولیس کے تعاون سے منعقد ہو رہا...
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2025ء) سعودی عرب کے شہر بریدہ میں ہونے والے کھجور میلے میں 3 ارب 20 کروڑ ریال کی کھجور کے سودے ہوئے جو کہ نیا ریکارڈ ہے۔ العربیہ اردو نے کھجور بازارکی اعلیٰ کمیٹی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر خالد النقید کے حوالے سے بتایا کہ...
یوم آزادی معرکہ حق کے موقع پر نیا ملی نغمہ ’منہ توڑ‘ جاری کردیا گیا۔ پاک فوج، پاک فضائیہ اور عوامی اتحاد کو نغمے کا مرکزی پیغام قرار دیا گیا ہے۔ یومِ آزادی معرکۂ حق کا جوشیلہ ملی نغمہ “منہ توڑ” جاری یومِ آزادی معرکۂ حق پر نیا جوشیلہ ملی نغمہ “منہ” جاری “باندھے سر...
منجھی ہوئی اداکارہ فضیلہ قاضی نے شادی اور رشتوں پر معاشرتی تضادات کا پول کھول کر رکھ دیا۔ اداکارہ فضیلہ قاضی نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں کہا کہ کیا صرف مردوں کو یہ حق ہے کہ وہ کسی با پردہ، باحیا لڑکی کا مطالبہ کریں؟ اگر عورت بااخلاق ہے، تو اُسے بھی یہ...
پشاور: تربیلا ڈیم میں سیلاب کے خدشے کے پیش نظر انتظامیہ نے ڈیم کے پانی کا ریلہ داخل ہونے کا ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ تربیلا ڈیم انتظامیہ کے مطابق تربیلا ڈیم میں بڑے ریلے کے داخلے کی صورت میں پانی کا اخراج 4 لاکھ کیوسک کر دیا جائے گا۔ تربیلا ڈیم...
سٹی 42: شکر گڑھ کے نالہ بئیں میں سیلابی ریلہ آنے سے درمیانے درجے کا سیلاب آگیا ریسکیو کے مطابق سکمال کوٹھے گاؤں کے مکینوں کا شہر سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا،آخری سرحدی موضع سکمال میں 60 افراد نالہ بئیں کے دوسری جانب پھنس گئے ،سیلابی ریلے میں پھنسنے والوں میں 29 خواتین ، 7...
ویب ڈیسک:باجوڑ میں صادق آباد پھاٹک میلہ گراؤنڈ کے قریب بم دھماکہ ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل خار صادق آباد میں پھاٹک میلہ گراؤنڈ کے قریب دھماکہ ہوا جس میں 4 افراد جام شہادت نوش کر گئے جبکہ 11...
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ یکم جولائی 2025ء)متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارتخانے نے اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن (OPF) کے تعاون سے پاکستانی آم میلہ 2025 کا انعقاد لی رائل میرڈیئن ہوٹل ابوظبی میں کیا۔ اس رنگا رنگ تقریب میں ممتاز اماراتی معززین، سفارتکاروں، کاروباری شخصیات اور متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد...
ورلڈ چیمپیئنزآف لیجنڈز کپ کامیلہ انگلینڈ میں سجنے کو تیار : پاک بھارت ٹاکرا 20 جولائی کو ہوگا WhatsAppFacebookTwitter 0 29 June, 2025 سب نیوز لاہور: ورلڈ چیمپیئنزآف لیجنڈز کپ کامیلہ انگلینڈ میں سجنے کو تیارہے ، قومی ٹیم یونس خان کی قیادت میں اِن ایکشن ہوگی، 18 جولائی کوپہلے میچ میں میزبان...
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دریائے سوات میں سیلابی ریلے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کےضیاع پراظہار افسوس کیا ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے جاں بحق افرادکے لواحقین سےدلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا، کہا کہ المناک واقعہ پر دلی افسوس اور رنج ہوا ہے، غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے...
’جیو نیوز‘ گریب دریائے سوات میں بارش کے بعد پانی کا ریلہ 18 افراد کو بہا لے گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق 3 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں اور 10 افراد کی تلاش جاری ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ سیاح ناشتہ کر رہے تھے کہ اچانک تیز ہوا...
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون 2025ء)ابوظہبی میں مقیم معروف پاکستانی ڈاکٹر، ڈاکٹر محمد فرحان جو کہ شیخ خلیفہ اسپتال میں خدمات انجام دے رہے ہیں اور اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹو ممبر بھی ہیں، 29 جون بروز اتوار لی رویال میریڈین ہوٹل ابوظہبی میں آموں کا میلہ منعقد کر رہے ہیں۔ یہ غیر تجارتی...
لسبیلہ چوک ، ٹوٹل پیٹرول پمپ والی گلی میں رہائشی پلاٹ 381/1 اور 382/2 پر کمرشل تعمیرات خبروں کی اشاعت پر قتل کی دھمکیاں،حکام کی پراسرار چشم پوشی برقرار ، ناقص تعمیرات بھی نظر انداز بنیادی مسائل بڑھنے لگے ، علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا ، ذمہ داران کا موقف حاصل نہیں ہوسکا کراچی...
کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ بی جے پی نے ہر سال 2 کروڑ روزگار دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن زمینی سطح پر ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آج کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کا یومِ پیدائش ہے۔ اس موقع پر انڈین یوتھ کانگریس نے دہلی کے تالکٹورا اسٹیڈیم میں...
لاہور(نیوز ڈیسک)سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی اوران کے شوہر معروف فنکار قیصر خان نظامانی نے نوجوان جوڑوں کو ازدواجی زندگی سے متعلق مفید مشورے دیے۔ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ محبت کا مطلب یہ نہیں کہ ہر کام ایک جیسا ہو بلکہ ایک دوسرے کو جگہ دینا، برداشت اور لچک دکھانا ضروری ہے۔ شادی کا...
اسلام ٹائمز: اسی دن 11 کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل عمر احمد بخاری پاراچنار تشریف لائے اور زخمیوں کی عیادت کرنے کے علاوہ فوجی جوانوں خصوصاً کمانڈر سید جاوید کو خراج تحسین پیش کیا۔ صوبیدار سید جاوید نے جواباً کہا کہ اپنی مٹی کی حفاظت ہر فوجی کا فرض اور ذمہ داری ہے۔ اسکے لئے کوئی...
کراچی:پی ایس ایل 11 کا بھی 10 ویں ایڈیشن کی طرح آئندہ برس اپریل، مئی میں آئی پی ایل کے ساتھ میلہ سجنے کا امکان ہے، اس صورت میں زمبابوے سے ہوم سیریز ری شیڈول کرنا ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کا انعقاد روایتی طور پر فروری ، مارچ میں ہوتا ہے...
نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں اپنا روایتی قبائلی اندازِ احتجاج اپنانے پر تحریک انصاف ماؤری پارٹی سے تعلق رکھنے والے 3 ارکانِ اسمبلی کو معطل کر دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان ارکان اسمبلی نے پارلیمنٹ میں ایک متنازع بل کے خلاف احتجاج کے طور پر روایتی ماؤری ہاکا کیا تھا۔ پارٹی کے شریک قائدین راوری...
بیجنگ : چین کے شہر چھونگ چھنگ میں ساتواں چائنا مغربی بین الاقوامی سرمایہ کاری اور تجارتی میلہ شروع ہوا۔ 39 ممالک اور خطوں سے 1,300 سے زائد کاروباری ادارے میلے میں شریک ہیں۔ موجودہ میلہ 25 مئی تک جاری رہے گا۔اطلاعات کے مطابق رواں سال کے میلے میں دستخط شدہ منصوبوں میں سرمایہ کاری...
لاہور: پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی نے سکھوں کے پانچویں گرو ارجن دیو جی کا شہیدی جوڑ میلہ 16 جون کے علاوہ 30 مئی کو بھی منانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں گرو ارجن دیو جی کا شہیدی دن نانک شاہی کلینڈر کے مطابق ہر سال 16 جون کو گورودوارہ ڈیرہ...
ایک طرف بھارت مقبوضہ کشمیر میں عوام پر ظلم و ستم ڈھا رہا ہے، تو دوسری جانب آزاد کشمیر میں روایتی اور ثقافت کا شاندار میدان سج چکا ہے۔ ڈڈیال میں اسکائی بلیو پوٹھہ شیر میلہ جاری ہے جس میں رنگا رنگ روایتی کھیلوں کے ساتھ گھڑ سواری اور نیزا بازی کے مقابلے ہورہے ہیں،...
ہالی ووڈ کی فلمی دنیا میں بعض کہانیاں محض تفریح کے لیے نہیں ہوتیں بلکہ وہ سامعین کے دلوں میں اتر کر انہیں زندگی کے نئے معانی سکھا جاتی ہیں۔ ''Anora'' بھی ایسی ہی ایک فلم ہے، جو رومانوی کامیڈی اور جذباتی گہرائی کا حسین امتزاج پیش کرتی ہے۔ یہ فلم نہ صرف ایک منفرد...