کراچی:

بھارت میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک مقامی کرکٹر اپنی ٹیم کو میچ جتوانے کے بعد مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایک سینئر بولر میچ جتوانے کے فوراً بعد میدان میں ہی گر کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

۔یہ واقعہ اتوار کو پیش آیا، جہاں اتر پردیش ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام مرادآباد اور سنبھل کی ٹیموں کے درمیان میچ جاری تھا۔

مرادآباد کے خلاف سنبھل کی ٹیم کو میچ جیتنے کیلئے آخری 4 گیندوں پر 14 رنز درکار تھے۔

اس موقع پر مرادآباد کے سینئر لیفٹ آرم فاسٹ بولر احمر خان نے شاندار آخری اوور کیا اور اپنی ٹیم کو 11 رنز سے جیت دلا دی۔

تاہم اوور کی آخری گیند کرانے کے فوراً بعد احمر خان اچانک پچ پر گر گئے۔

عینی شاہدین کے مطابق احمر خان کی سانس پھولنے لگی، وہ پچ پر بیٹھ گئے اور اچانک بے ہوش ہو کر گر گئے۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: ٹیم کو

پڑھیں:

اس وقت صرف اپنی گارنٹی پر عمران خان سے ملاقات کرواسکتاہے، زاہد گشکوری نے نام بھی بتادیا

‏اسلام آباد (ویب ڈیسک) عمران خان کی فیملی اور پارٹی قائدین اڈیالہ جیل میں پارٹی بانی سے ملاقات نہ ہونے پر سراپا احتجاج ہیں ، ایسے میں صحافی زاہد گشکوری نے کہا ہےکہ اس وقت صرف ایک ہی شخص بہنوں کی عمران خان سے ملاقات کرواسکتا ہے اور وہ علی امین گنڈا پور ہیں۔

اپنے فیس بک پیج پر زاہد گشکوری نے لکھا کہ " ‏اگر اسوقت کوئی اپنی ضمانت کی بنیاد پر بہنوں کی عمران خان سے ایک ملاقات کراسکتا ہے تو پی ٹی آئی میں وہ صرف ایک ہی شخص ہے، جی ہاں علی امین گنڈاپور،‏حکومت اور مقتدر حلقوں کو یہ 100 فیصد گارنٹی چاہیے کہ جو شخص بھی عمران خان سے ملاقات کریگا وہ اس میٹنگ پر میڈیا سے بات کریگا نہ ہی اس ملاقات کا احوال عمران خان اور پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاونٹس پر آئے گا"

ایشیز سیریز: آسٹریلیا کا دوسرے ٹیسٹ کیلئے سکواڈ کا اعلان

انہوں نے مزید  لکھا کہ ‏صرف اور صرف یہ عمران خان سے ایک گارنٹی درکار ہے جو کوئی دینے کو تیار ہے اور نہ ہی یہ عمران خان کا سوشل میڈیا کا کنٹرول کسی کے اختیار میں ہے، شاید علیمہ خان کے اختیار میں بھی نہیں۔
 
 

نیب میں گریڈ 18 کے 29 افسران کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی گئی

مزید :

متعلقہ مضامین

  • مچل اسٹارک نے وسیم اکرم کے ریکارڈ کو اپنے نام کرنے کا ہدف مقرر کر لیا
  • مچل اسٹارک نے وسیم اکرم کے ریکارڈ پر نگاہیں مرکوز کرلیں
  • اس وقت صرف اپنی گارنٹی پر عمران خان سے ملاقات کرواسکتاہے، زاہد گشکوری نے نام بھی بتادیا
  • قائداعظم ٹرافی: موسیٰ نے ڈبل ہیٹ ٹرک کر کے تاریخ رقم کردی
  • علی ظفر آئی ایل ٹی 20سیزن 4 کے آغاز پر اپنی آواز کا جادو جگائیں گے
  • آج کا دن کیسا رہے گا؟
  • پیپلز پارٹی کی منفرد پالیسی
  • سائمن ہارمر نے ڈیل اسٹین کا ریکارڈ توڑ ڈالا
  • آرمی چیف: پاکستان ایک باوقار اور اثر انگیز ملک ہے، اپنی صحیح جگہ ضرور حاصل کرے گا
  • بھارت کی مختلف ریاستوں میں "بی ایل او" کی اموات، الیکشن کمیشن نے رپورٹ طلب کی