Jasarat News:
2025-10-15@04:29:06 GMT

پاک سعودی عرب تعلقات تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں، عبدالکریم

اشاعت کی تاریخ: 15th, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251015-01-8
اسلام آباد(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ڈاکٹر عبد الکریم بن عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں ، پاکستان اور سعودیہ اسلاموفوبیا کے خلاف ایک موقف رکھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر عبد الکریم بن عیسیٰ نے کہاکہ آج میں نے علمائے کرام سے اہم کانفرنس میں خطاب کیا وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی قیادت میں پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات آج دفاعی معاہدے تک پہنچ چکے ہیں پاکستان اور سعودیہ اسلاموفوبیا کے خلاف ایک موقف رکھتے ہیں اسلام میں اجتہاد کی بہت اہمیت ہے، پاکستان کے علمائے کرام نے ہمیشہ امت مسلمہ کے علمائے کرام میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے۔

سیف اللہ.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: پاکستان اور سعودی

پڑھیں:

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ڈاکٹر عبدالکریم العیسی اہم دورہ پر پاکستان پہنچ گئے

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ڈاکٹر عبدالکریم العیسی اہم دورہ پر پاکستان پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 12 October, 2025 سب نیوز

اسلام آباد (سب نیوز)سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ڈاکٹر عبدالکریم العیسی اہم دورہ پر پاکستان پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عبدالکریم العیسی کی پاکستان آمد پر وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد ہوسف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر معزز مہمان کا استقبال کیا۔

اسلام آبادائیرپورٹ پر معززمہمان کا استقبال کرنے کیلئے،سعودی سفیر نواف سعید المالکی، وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر عطا الرحمن،سنیٹر حافظ عبدالکریم، سنیٹر طلحہ محمود، چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ اشرفی، کنٹری ہیڈ رابطہ عالم اسلامی سعد مسعود الحارثی بھی موجود تھے۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی پاکستان کے 6 روزہ دورے میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرعوام کے جان و مال کا تحفظ، دہشتگردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم عوام کے جان و مال کا تحفظ، دہشتگردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم افغان چوکی پر قبضہ کرنے والے پاک فوج کے جوان کا لہو گرما دینے والا پیغام وائرل افغان حکومت اپنی سرزمین پر دہشت گرد گروہوں کیخلاف ٹھوس کارروائی کرے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا مطالبہ پاکستان نے افغان قوم کی ہر مشکل میں مدد کی، جواب میں کبھی خیر نہیں ملی، سابق وفاقی وزیر سعد رفیق تحریک تحفظ آئین پاکستان کا خارجی صورتحال پر پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ امن چاہتے ہیں لیکن پاکستان کی سالمیت یا شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعلی پنجاب مریم نواز TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • پی بی اے کا اعلیٰ سعودی تجارتی وفد کا خیرمقدم
  • پاکستان نے یقین دلایا ہے اس کےامریکا سے تعلقات بیجنگ کے مفادات کو نقصان نہیں پہنچائیں گے، چین
  • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب کیخلاف جمعیت علمائے اسلام کی درخواست، سماعت آج ہوگی
  • سعودی وفد کی آمد خوش آئند، باہمی تعلقات کا نیا باب: حافظ عبدالکریم
  • سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ڈاکٹر عبدالکریم 6روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
  • آئندہ سال سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کا امکان، صیہونی ذرائع ابلاغ
  • سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ڈاکٹرعبدالکریم 6 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے
  • سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ڈاکٹر عبدالکریم العیسی اہم دورہ پر پاکستان پہنچ گئے
  • سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ڈاکٹر عبدالکریم العیسی کی پاکستان آمد