پاکستان میں جی ڈی پی گروتھ ‘ مہنگائی ‘ بے روزگاری ، ہدف سے کم رہنے کا امکان ‘ آئی ایم ایف
اشاعت کی تاریخ: 15th, October 2025 GMT
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک اؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ عالمی معیشت کو تجارتی و جغرافیائی سیاسی غیر یقینی کا سامنا ہے جبکہ پاکستان میں رواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ ہدف سے کم رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ حکومت نے رواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 4.
ذریعہ: Nawaiwaqt
کلیدی لفظ: گزشتہ مالی سال رواں مالی سال کرنٹ اکاو نٹ ا ئی ایم ایف پاکستان میں بے روزگاری کا امکان جی ڈی پی رہنے کا
پڑھیں:
منگھوپیر میں کرنٹ لگنے سے ایک جاں بحق‘ بھائی زخمی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر)منگھوپیرملا جام گوٹھ میں گھر میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک بھائی جاں بحق جبکہ دوسرا بھائی شدید متاثرہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق منگھوپیر ملا جام گوٹھ صدا بہار ہوٹل کے قریب گھر میں کرنٹ لگنے سے ایک بھائی جاں بحق اور دوسرا بھائی کرنٹ لگنے شدید متاثر ہو گیا جنہیں فوری طور پر چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں جاں بحق ہونے والے ایک بھائی کی شناخت 18 سالہ حسن ولد اقبال اور متاثر بھائی کی شناخت 14 حسن ولد اقبال کے نام سے کی گئی،ایس ایچ او منگھوپیر زبیر نواز کے مطابق متوفی نوجوان حسن گھر میں بجلی کا کام کر رہا تھا کہ اس دوران اسے بجلی کے تار سے کرنٹ لگا،جس پر اس کا چھوٹا بھائی بچانے کے لیے پہنچا تو کرنٹ نے اسے بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔