data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکاکے مختلف بڑے ہوائی اڈوں پر ائر ٹریفک کنٹرولرز کی عملے کی کمی کے باعث پروازوں میں تاخیر اور عارضی طور پر روانگیوں کی معطلی کا سامنا کرنا پڑا، جو وفاقی حکومت کے جاری شٹ ڈاؤن کے وسیع اثرات کو ظاہر کرتا ہے۔ فلائٹ ایویئر کے اعداد و شمار کے مطابقامریکا کے اندر وہاں سے باہر یا وہاں آنے والی 5 ہزار سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں جبکہ 80 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

انٹرنیشنل ڈیسک گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے شدید جھٹکے؛ ریکٹراسکیل پر شدت7ریکارڈ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

نیویارک: امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی پر تھا۔

زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

ویب ڈیسک عادل سلطان

متعلقہ مضامین

  • پاکستان میں ہوائی سفر اتنا مہنگا کیوں ہوچکا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
  • یونان : کسانوں کے مظاہروں میں شدت ‘پولیس کے ساتھ جھڑپیں
  • روس کا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ‘ 7افراد سوار تھے
  • قائدآباد پل کے قریب پولیس مقابلہ، زخمی سمیت دو ڈاکو گرفتار
  • تکنیکی و آپریشنل وجوہات ،9 پروازیں منسوخ
  • سندھ کلچر ڈے کے موقع پر شارع فیصل پربدترین ٹریفک جام کامنظر
  • الخیرٹرسٹ کے تحت اورنگی مومن آباد ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ
  • شعبہ کمپیوٹر سائنس بی ایس سی ایس اور بی ایس ایس ای پروگرام کا داخلہ ٹیسٹ
  • امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے شدید جھٹکے؛ ریکٹراسکیل پر شدت7ریکارڈ
  • بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری خطرے میں! ریکارڈ توڑ تاخیر اور منسوخیوں نے بحران گہرا کر دیا