Jasarat News:
2025-12-08@02:51:21 GMT
امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے شدید جھٹکے؛ ریکٹراسکیل پر شدت7ریکارڈ
اشاعت کی تاریخ: 7th, December 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
نیویارک: امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی پر تھا۔
زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
القرآن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251207-01-2