City 42:
2025-10-25@13:39:14 GMT

موسمِ سرما میں فلائٹ شیڈول میں تبدیلی

اشاعت کی تاریخ: 25th, October 2025 GMT

سعید احمد: موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی۔

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز کے نئے ونٹر شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر ملکی و غیر ملکی 25 ایئرلائنز فلائٹ آپریشن کا حصہ ہیں,سول ایوی ایشن نے ایئرلائنز کی جانب سے جمع کرائے گئے ہسٹوریکل سلاٹس کی منظوری بھی دیدی ہے۔

 ایئرلائنز انتظامیہ نے موسم کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے پروازوں کا شیڈول مرتب کیا,نیا ونٹر شیڈول 27 اکتوبر 2025 سے نافذالعمل ہوگا اور 27 مارچ 2026 تک مؤثر رہے گا۔

 اداکار شریاس تالپڑے اور الوک ناتھ کے خلاف کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث ہونے کا الزام، مقدمہ درج

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

کراچی ایئرپورٹ سے روانہ ہونے والی 6پروازیں منسوخ

تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی سے روانہ ہونے والی 6پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے کوالالمپورجانیوالی پرواز ڈی سات 109 ،کراچی سے مسقط جانیوالی اومان ایئر کی پرواز ڈبلیووائے 324اورکراچی سے بیجنگ جانیوالی ایئرچائنہ کی پرواز سی اے 946 شامل ہیں۔ کراچی سے اسلام آبادجانے والی ایئربلو کی پرواز پی اے 206 ،کراچی سے اسلام آبادجانیو الی ایئرسال کی پرواز پی ایف 125اورکراچی سے لاہورجانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 143بھی منسوخ ہونیوالی پروازوں میں شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • سیالکوٹ ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، 6 مسافر گرفتار
  • قدرت کا کمال: جنوبی کوریا میں گھاس گلابی رنگ اختیار کر گئی
  • لاہور سے کراچی جانے والی ٹرینوں کا شیڈول تاحال متاثر، شاہ حسین ایکسپریس منسوخ
  • پاکستان ریلوے نے وزیر ریلوے کے حکم پر لاہور میں شیڈول تمام نیلامیاں ملتوی کر دیں۔
  • کراچی ایئرپورٹ سے روانہ ہونے والی 6پروازیں منسوخ
  • جرمنی اورپاکستان کے درمیان سرمایہ و صنعتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
  • موسمِ سرما میں شدید سردی نہ پڑنے کی پیشگوئی
  • وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے ٹورازم کوارڈینیٹر کی تقرری پر ٹور آپریٹرز کا شدید تحفظات کا اظہار
  • کراچی ایئرپورٹ پر منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام، لاکھوں کی غیر ملکی کرنسی برآمد