Jasarat News:
2025-11-28@01:47:10 GMT

پاکستان ریلوے میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کروا دی گئی

اشاعت کی تاریخ: 28th, November 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک) پاکستان ریلوے نے ٹرین آپریشن میں نیا جدید واکی ٹاکی سیٹ متعارف کروا دیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق پاکستان ریلوے کے پرانے واکی ٹاکی سیٹ کے ساتھ مختلف ٹرین عملہ کا رابطہ مشکلات کا شکار رہتا تھا۔ ریلوے کے نئے جدید واکی ٹاکی سیٹ کے ذریعے لاہور، کراچی اور پشاور تک باآسانی رابطہ ممکن ہوگا۔ ریلوے کے جدید سسٹم سے ٹرین ڈرائیور، گارڈ اور کنٹرول آفس کے درمیان کمیونیکیشن پہلے سے زیادہ تیز اور مؤثر ہوگی۔ پاکستان ریلوے کا یہ اہم قدم ٹرین آپریشن کو مزید بہتر بنانے کی طرف ایک اہم پیشرفت ہے۔

مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: پاکستان ریلوے

پڑھیں:

چین میں تیز رفتار آزمائشی ٹرین ریلوے ملازمین پر چڑھ دوڑی، 11 افراد ہلاک

چین کے صوبے یونان میں تیز رفتار آزمائشی ٹرین ٹریک پر کام کرنے والے ریلوے ملازمین پر چڑھ گئی، جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق یہ ٹرین زلزلہ پیما آلات کی جانچ کے لیے استعمال کی جا رہی تھی اور ایک موڑ کاٹتے ہوئے اچانک ٹریک پر موجود ورکروں سے ٹکرا گئی۔

واقعے کے فوراً بعد زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ ریلوے لائن کو بحال کر دیا گیا ہے۔

حکام نے کہا کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے باقاعدہ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں منعقدہ جاب فیئر سے خطاب کرر ہے ہیں
  • پاکستان ریلوے کا مال گاڑیوں میں ٹریکنگ ڈیوائس لگانے کا منصوبہ
  • پاکستان ریلوے میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کراو دی گئی
  • چین میں ٹرین نے ٹریک پر کام کرتے ورکرز کو رونددیا، 11 افراد ہلاک
  • چین میں تیز رفتار آزمائشی ٹرین ریلوے ملازمین پر چڑھ دوڑی، 11 افراد ہلاک
  • پاکستان ریلوے، نظام الاوقات
  • نادرا نے نئی سہولت متعارف کروا دی، سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے حاصل کریں
  • بدحال ریلوے نظام اور بلٹ ٹرین کے دعوے
  • کویت نے طویل مدتی اقامہ متعارف کروا دیا