2026-06-02@21:01:56 GMT
تلاش کی گنتی: 8756
«ہیں تو»:
(نئی خبر)
کراچی: سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) 18 سال سے سندھ میں حکومت کر رہی ہے اور جب کراچی میں آگ پر قابو نہیں پاسکتے تو اندرون سندھ کے کیا حالات ہوں گے۔ کراچی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چند ہفتوں میں حکومت نے دو سروے لیبر اور ہاؤس نکالا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ غربت میں اصافہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غریب لوگ مزید 18 فیصد غریب ہوئے ہیں، اوسطاً پاکستانی 12 فیصد غریب ہوئے ہیں...
فائل فوٹو امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ عمارتوں میں ایسا کوئی میکینزم نہیں، جس سے شہری محفوظ رہ سکیں۔انہوں نے کہا کہ ڈیڑھ سال میں آگ لگنے کے 2500 سے زائد چھوٹے بڑے واقعات ہوئے ہیں، کمیٹیاں بنتی ہیں لیکن کام نہیں ہوتا۔دوسری طرف ایم کیو ایم پاکستان نے گل پلازا میں آتشزدگی کے ذمے داران کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔فائر سیفٹی قوانین پر سختی سے عمل درآمد کرنے پر زور دیا اور جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے اظہار افسوس کیا۔ ترجمان ایم کیو ایم نے کہا کہ گل پلازا کا واقعہ انسانی سانحہ ہے ، گنجان آباد کاروباری مقامات پر حفاظتی انتظامات نہ ہونا ناقابلِ قبول ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ حکومتِ...
ہری پور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی جدوجہد دن بہ دن زور پکڑ رہی ہے، ہماری جدوجہد مضبوط جمہوریت، آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا کی بحالی کے لیے ہے۔ صدیق اکبر چوک ہری پور میں ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ والہانہ استقبال پر ہری پور کے عوام کا تہہ دل سے مشکور ہوں، آپ سب کو معلوم ہے کہ قائد عمران خان نے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کا حکم دیا ہے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم نے پورے ملک میں اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری شروع کر رکھی ہے، اسی سلسلے میں آج ہری پور آئے ہیں جس کے بعد ایبٹ آباد اور مانسہرہ جائیں گے، ہری...
مولی، جسے اردو اور ہندی میں عام طور پر مولی یا مُلی کہا جاتا ہے، ایک ایسی جڑ دار سبزی ہے جو بظاہر سادہ لیکن غذائیت کے اعتبار سے نہایت بھرپور ہے۔ یہ سبزی صدیوں سے برصغیر کی خوراک اور روایتی طب کا حصہ رہی ہے۔ کم کیلوریز، زیادہ پانی اور وٹامنز و معدنیات سے بھرپور مولی روزمرہ غذا میں شامل کی جائے تو صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ ذیل میں مولی کے چھ اہم طبی فوائد کا جائزہ پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:سردیوں کی سوغات: گاجر کا حلوہ مولی ہاضمے کے لیے قدرتی معاون سمجھی جاتی ہے۔ اس میں موجود فائبر آنتوں کی حرکت کو بہتر بناتا ہے اور قبض سے بچاتا ہے۔...
فائل فوٹو وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں لگی آگ میں کوتاہی سامنے آئی تو ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے فوری طور پر گل پلازہ میں آگ کے واقعے کا نوٹس لیا ہے۔سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ سرکاری مشینری رات سے آگ بھجانے میں مصروف ہے، آگ لگنے سے کتنا نقصان ہوا اس کا تخمینہ آگ بھجانے کے بعد ہی لگایا جائے گا۔ کراچی: ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ 6 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ دوسری...
واشنگٹن/نئی دہلی(نیوز ڈیسک)عالمی میڈیا کے مطابق مئی 2025 کی پاک۔بھارت جنگ کے بعد امریکہ اور بھارت کے تعلقات اپنی تاریخ کے بدترین مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ امریکی جریدے فارن افیئرز کے تجزیے میں کہا گیا ہے کہ حالیہ سفارتی رویّوں اور فیصلوں نے نئی دہلی کی خارجہ پالیسی کو شدید دباؤ میں ڈال دیا ہے۔ فارن افیئرز کے مطابق جنگ بندی میں امریکی صدر کے کردار کو پاکستان کی جانب سے سراہا گیا، جبکہ بھارت نے اسے مسترد کرنے کی کوشش کی۔ اس کے برعکس امریکی صدر کی جانب سے پاکستان کی کامیابی کا بارہا ذکر اور پاکستانی قیادت کے ساتھ غیر معمولی گرم جوشی کو بھارت کے لیے سفارتی سبکی قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں...
مانسہرہ: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوں اور اگر فیصلہ سڑکوں پر کرنا پڑا تو ہر چوک ڈی چوک بنے گا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع مانسہرہ کے کالج دوراہا چوک میں مظاہرین سے خطاب میں کہا کہ ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور کے عوام کے والہانہ استقبال پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے لیڈرعمران خان کو ناحق قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں انہیں بھی قید کیا گیا، عمران خان کی بہنیں جب جیل میں ملاقات کے لیے...
اسلام آباد؍ کراچی (نوائے وقت رپورٹ+ نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمارا صحت کا نظام برباد ہو چکا آج نہیں تو کل نئے منصوبے بنانے پڑیں گے۔ کراچی کے علاقے جیکب لائن میں ہیلتھ کیئر ڈیجیٹل سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج نہیں تو کل ملک میں انتظامی معاملات بہتر کرنے کے لیے صوبے بنانے ہی پڑیں گے، لیکن صوبے بنانے کے باوجود نچلی سطح تک اختیارات دینا بھی لازم ہوگا۔ مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں صحت کا مسئلہ صرف علاج نہیں بلکہ ناقص نظام اور بڑھتی آبادی ہے جس کی وجہ سے ہسپتالوں پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ ہمارا صحت کا...
جامشورو (نوائے وقت رپورٹ) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود اچکزئی نے جی ایم سید کی سالگرہ پر جلسہ سے خطاب میں کہا کہ چھوٹے صوبوں نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں۔ وسائل پر پہلا حق مقامی بچوں کا ہے پاکستان قومیتوں کا پنجرہ بن چکا آئین ایک وعدہ ہے اسے توڑا گیا تو رشتے خراب ہوں گے، ہمارے ہاں رویت ہے آنے والے حکمرانوں کو ہار اور جانے والے کو گالیاں دی جاتی ہیں۔ اللہ نے شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ قتل قرار دیا۔ انسان روٹی سے پہلے حق حکمرانی مانگتا ہے، ہر ادارے میں آبادی کے تناسب سے حصہ دینا ہوگا ہمیں حق حکمرانی میں حصہ اور تمام زبانوں کا احترام چاہئے۔ بانی پی ٹی آئی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہری پور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم عوام کوساتھ لیکر چلیں گے‘ کسی بھی آپریشن کی حمایت نہیں کریں گے‘ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر اسٹریٹ موومنٹ شروع کردی، اس کی تیاری کر رہے ہے۔ ہری پور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ہری پور کی عوام بانی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں لیکن ان کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا ہے، ہم قانون کی بالادستی کے لیے کھڑے ہیں، کھڑے تھے اور آگے بھی عوام اور بانی کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ سہیل آفریدی نے ہری پور وویمن اینڈ چلڈرن اسپتال کے لیے مزید فنڈ جاری کیے اورکہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ن لیگ کے رہنما اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ حکومت نے اگر مذاکرات کیے تو تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں شاہ محمود قریشی و دیگر کے ساتھ ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کوارڈینیٹر وزیر اعظم اختیار ولی خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی سمیت دوسرے لوگوں کی پارٹی میں بات سنی جائے گی تو ہی مذاکرات شروع ہو جائیں گے، مذاکرات اگر ہوئے تو پی ٹی آئی سافٹ اور سینئر رہنماوں کے ساتھ ہی ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے مخالف گروپ نے مزاحمت اور اسٹریٹ موومنٹ کا اعلان کر...
وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ن لیگ کے رہنما اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ حکومت نے اگر مذاکرات کیے تو تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں شاہ محمود قریشی و دیگر کے ساتھ ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کوارڈینیٹر وزیر اعظم اختیار ولی خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی سمیت دوسرے لوگوں کی پارٹی میں بات سنی جائے گی تو ہی مذاکرات شروع ہو جائیں گے، مذاکرات اگر ہوئے تو پی ٹی آئی سافٹ اور سینئر رہنماوں کے ساتھ ہی ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے مخالف گروپ نے مزاحمت اور اسٹریٹ موومنٹ کا اعلان کر دیا جبکہ بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے...
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بیرسٹر چوہدری اعتراز احسن نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری میں کوئی تو ایسی بات ہے کہ وہ دوسری مرتبہ سویلین صدر بنے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں اعتراز احسن نے کہا کہ ان انتخابات کو میں الیکشن نہیں مان سکتا، بلاول بھٹو کو ہرایا گیا، عطا تارڑ جیت ہی نہیں سکتے تھے۔ پی پی رہنما نے مزید کہا کہ لاہور پیپلز پارٹی کی جان ہے، لاہور سے بلاول ہار جائیں میں نہیں مانتا، پہلے یہ ہوتا رہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی والے ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچتے رہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آصف علی زرداری میں کوئی تو ایسی بات ہے کہ وہ دوسری مرتبہ سویلین...
ملک میں نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے صارفین کو اضافی مالی بوجھ کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی مارکیٹ میں درآمد شدہ چینی سولر پینلز، خصوصاً 585، 645 اور 720 واٹ کی کیٹیگری میں قیمتیں اوسطاً 5 ہزار روپے تک بڑھ گئی ہیں۔ مزید پڑھیں: لاہور میں سولر پینلز کا اربوں کا فراڈ، تاجروں کے پیسے کس نے ہڑپ کیے؟ قیمتوں میں اضافے کے بعد 585 واٹ کا سولر پینل جو پہلے 16 سے 17 ہزار روپے میں دستیاب تھا، اب 20 سے 21 ہزار روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح 645 واٹ کے پینل کی قیمت 20 ہزار سے بڑھ کر...
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کا ہیلتھ کیئر نظام برباد ہونے کے قریب ہے۔ ہر سال ملک میں 61 لاکھ بچے پیدا ہوتے ہیں، جن میں سے چار لاکھ بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات کی ایک بھی ڈوز نہیں دی جاتی، اور لاکھوں بچوں کو صرف جزوی حفاظتی تحفظ فراہم کیا جاتا ہے۔ کراچی کے جیکب لائن صدر میں دوسرے ڈیجیٹلائزڈ ہیلتھ سینٹر کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ یہ صرف ایک سرکاری کام نہیں بلکہ اللہ کی مخلوق کی بھلائی کے لیے وفاقی وزارت صحت کی کوشش ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کورونا وبا نے ثابت کیا کہ اگر بڑے پیمانے پر لوگ ایک ساتھ...
ایبٹ آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم قانون کی بالادستی کےلیے کھڑے ہیں۔ہری پور کے صدیق اکبر چوک پر میں خطاب کے دوران سہیل آفریدی نے کہا کہ ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے لیے فنڈز جاری کر دیے گئے، ترقی کا عمل جاری رہے گا۔بعدازاں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر قیادت ریلی ضلع ہری پور کے مختلف مقامات سے ہوتے ہوئی ضلع ایبٹ آباد میں داخل ہوئی۔ایبٹ آباد پہنچنے پر کارکنوں کی بڑی تعداد نے سہیل آفریدی اور بیرسٹر گوہر کا استقبال کیا۔ پنجاب میں تعلیمی بورڈز کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری مزید :
ویب ڈیسک : طالبان کی مورال پولیس نے ہرات میں خواتین کے لباس پر اپنی سخت پابندیاں دوبارہ نافذ کر دی ہیں، جس کے تحت ’مانتو‘ پہننے والی خواتین کو پبلک میں چلنے سے روکنا اور ہراساں کرنا شامل ہے۔ متاثرہ خواتین کے مطابق یہ پابندیاں 12 سے 70 سال کی خواتین پر لاگو کی جا رہی ہیں۔ ہرات کے مصروف علاقوں جیسے پل رنگینہ، سنیما اسکوائر، گولہا اسکوائر، درب عراق اور مستوفیات اسکوائر میں خواتین کی نگرانی دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اہلکار خواتین کو بسوں، ٹیکسیوں اور رکشوں سے نیچے اتار دیتے ہیں اگر وہ مکمل برقع یا...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وادی تیراہ میں ممکنہ عسکری آپریشن کی کھل کر مخالفت کی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ ان کا آبائی علاقہ ہے اور کسی بھی آپریشن کی اجازت یا حمایت نہیں دیں گے۔ اس بیان کے وقت مقامی جرگے کی جانب سے مذاکرات کے بعد مقامی آبادی نقل مکانی کر رہی ہے۔ وادی تیراہ میں ممکنہ آپریشن کے خلاف مؤقف ’وادی تیراہ میرا گھر ہے اور وہاں جو کچھ ہو رہا ہے، اس کی نہ اجازت دی ہے اور نہ ہی کسی قسم کے آپریشن کی حمایت کریں گے‘۔ یہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا بیان ہے، جس میں وہ کسی بھی قسم کے آپریشن کی شدید مخالفت کر رہے ہیں۔ سہیل آفریدی کا تعلق...
طالبان کی مورال پولیس نے ہرات میں خواتین کے لباس پر اپنی سخت پابندیاں دوبارہ نافذ کر دی ہیں، جس میں ’مانتو‘ پہننے والی خواتین کو پبلک میں چلنے سے روکنا اور ہراساں کرنا شامل ہے۔ متاثرہ خواتین نے بتایا کہ یہ سختی 12 سے 70 سال کی خواتین پر لاگو کی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:طالبان نے لڑکیوں سے تعلیم کا حق چھین رکھا ہے وہ خواتین کو انسان نہیں سمجھتے، ملالہ یوسفزئی ہرات میں طالبان مورال پولیس نے شہر کے مصروف علاقوں جیسے پل رنگینہ، سنیما اسکوائر، گولہا اسکوائر، درب عراق اور مستوفیات اسکوائر میں خواتین کی نگرانی دوبارہ شروع کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اہلکار خواتین کو بسوں، ٹیکسیوں اور رکشوں سے نیچے...
لاہور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخواہ میں جاری نیشنل ورکشاپ کے شرکاء کی لاہور آمد کے موقع پر کمانڈر لاہور کور کے ساتھ خصوصی نشست منعقد ہوئی۔ ملاقات خوشگوار اور سنجیدہ ماحول میں ہوئی جس میں قومی سلامتی، دہشت گردی کے خلاف جدوجہد اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر کور کمانڈر لاہور نے کہا کہ پاک فوج گزشتہ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے خیبرپختونخواہ میں دہشت گردی کے خلاف برسرِ پیکار ہے اور اس جدوجہد میں عوام کی بھرپور حمایت فیصلہ کن ثابت ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی رہی ہے اور دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنایا...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایران کے معاملے پر ہنگامی اجلاس ہوا۔ اقوام متحدہ میں متعین امریکی سفیر مائیک والٹز نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ امریکا ایران کے ’’بہادر عوام‘‘ کے ساتھ کھڑا ہے، جب کہ روسی مندوب نے کہا کہ امریکا ایران میں خوف و ہراس پھیلا رہا ہے، ہم ایران میں بیرونی مداخلت کی مذمت کرتے ہیں۔ دوسری جانب امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔ عرب ممالک کی حکومتوں کے ذرائع کا کہنا ہے ان کا خیال ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم ہوئی ہے، سعودی عرب، ترکیہ، قطر، عمان اور مصر ٹرمپ انتظامیہ کو ایران پر حملے سے باز رکھنے پر اصرار کررہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے شہر قائد کو ہر دور میں نظر انداز کیا ہے،حال یہ ہے کہ اب کراچی کسی کھنڈرات کا منظر پیش کرتا نظر آتا ہے، منشیات فروشی تو عام تھی ہی اب پانی فروشی بھی اپنے عروج پر ہے،غریبوں کی کمر کا پانی تک نچوڑ لیا گیا ہے مگر مجال ہے جو کسی م
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:سابق وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کافی حد تک ثابت کیا کہ وہ سیاسی پارٹی ہے، مسلم لیگ ن نے یہ ثابت کیا کہ ان کا اب سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ ن لیگ ووٹ لے کر نہیں آئی، اگر ووٹ لے کر آتے تو ان کو عوام کی پریشانی ہوتی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان جیسے ملک میں جمہوریت کے علاوہ کوئی حل نہیں، آپ کو ایک بار پھر ساتھ بیٹھنا ہوگا، ایک نیا میثاق جمہوریت بنانا ہوگا۔اسد عمر نے کہا کہ ایران کی صورت حال انتہائی خطرناک اور تشویشناک ہے، ایران کے معاملے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 22 بڑے اور 14 ہزار سے زائد چھوٹے آپریشنز کے باوجود اگر امن قائم نہیں ہو سکا تو اب یہ سوال اٹھانا بنتا ہے کہ مزید آپریشنز سے امن کی کیا ضمانت ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وادی تیرہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آپریشن سے متاثرہ عوام سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے، سُہیل خان آفریدی نے کہا کہ جب ناکام پالیسیوں کی تبدیلی کا مطالبہ کیا جاتا ہے تو ہمیں دہشت گردوں کا حامی کہا جاتا ہے اور مشاورت کی بات کریں تو اسمگلروں سے تعلقات کے الزامات لگا دیے جاتے ہیں، تیرہ کے عوام کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ ناقابل قبول...
اسلام ٹائمز: محسن رضائی، سابق کمانڈر اِن چیف سپاہِ پاسدارانِ انقلاب اسلامی ایران کا یہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب میں ٹرمپ کا چہرہ دیکھتا ہوں تو مجھے روس کی برف میں پھنس جانے والی ہٹلر کی فوج یاد آ جاتی ہے، تم نے یہ کیسے سمجھ لیا کہ قلیل مدت کا حملہ کرنے کے بعد ہم تمہاری جنگ بندی کی درخواست قبول کر لیں گے؟ پیچھے ہٹ جاؤ، ورنہ خطے میں تمہارا کوئی بھی اڈہ محفوظ نہیں رہے گا، یہ لوگ ابھی تک نہیں سمجھ پائے کہ وہ کس ملک کا سامنا کر رہے ہیں۔ تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس اسلامی جمہوریہ ایران میں پلانٹڈ فسادات...
پیپلز پارٹی کی رہنما نے کہا کہ کراچی میں ایک بہت فعال میئر تھے، اُس وقت بھی بارش کا پانی سڑکوں پر جمع ہوتا تھا، کراچی میں چار چار دن تک سڑکوں پر پانی جمع رہتا تھا، شہر کی رونقیں بحال ہوئی ہیں، آج وہ حالات نہیں ہیں، سڑکیں ٹوٹ رہی ہیں تو بن بھی رہی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نالائق ہے تو اس کا بوجھ سندھ حکومت نہیں اٹھائے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شرمیلا فاروقی کا کہنا تھا کہ ایف بی آر ٹیکس جمع نہیں کر پاتا تو کیا یہ سندھ کا قصور ہے؟ پیسہ بچانا اور خسارہ کم کرنا چاہتے ہیں...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) کے چیرمیین بیرسٹر گوہر علی خان نے واضح کیا ہے کہ اگر واقعی سیاسی مذاکرات کو آگے بڑھانا مقصد ہے تو اس کے لیے سب سے پہلے اعتماد سازی ناگزیر ہے اور اعتماد کی فضا اسی وقت قائم ہو سکتی ہے جب بانیٔ پی ٹی آئی کو ان کے اہلِ خانہ اور جماعتی قیادت سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیرمیین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا کہ تحریکِ انصاف ماضی میں بھی مذاکرات کی حامی رہی ہے اور آج بھی بات چیت کے دروازے بند نہیں کیے گئے، مذاکرات بیانات سے نہیں بلکہ اعتماد بحال کرنے والے فیصلوں سے ہی آگے...
رہنما تحریک انصاف بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ مذاکرات کرنے ہیں تو پہلے اعتماد کی فضا پیدا کرنا ہوگی، پہلےبانی پی ٹی آئی سے فیملی اور لیڈر شپ کی ملاقات تو کرائیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹرگوہر نے کہا کہ پہلے بھی ہم نے ہمیشہ مذاکرات کی بات کی ہے، اب مذاکرات کا اختیارمحمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے پاس ہے ، مذاکرات کرنے ہیں تو پہلے اعتماد کی فضا پیدا کرنا ہوگی۔ بیرسٹرگوہر نے کہا کہ پہلے بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور لیڈر شپ کی ملاقات تو کرائیں، بشریٰ بی بی سے ان کی فیملی کی ملاقات کرائیں۔ اگلے ہفتے ملاقات کا دن ہے امید ہےاس مرتبہ کرائی جائے گی۔ دوسری جانب...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انتشار پھیلایا تو 26 نومبر سے بھی زیادہ سخت کارروائی ہو گی۔طلال چودھری نےکہا کہ صوبہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی، صحت اور تعلیم جیسے سنگین مسائل موجود ہیں، مگر صوبائی قیادت اپنی ذمہ داریوں سے غفلت برت رہی ہے، 26 نومبر، 9 مئی، اس کے بعد آئی ایم ایف کو خط لکھنا، پھر مسلسل پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والا بیانیہ، چاہے وہ انڈیا کا ہو یا اسرائیل کا، یا الفاظ کے فرق کے ساتھ بانی پی ٹی آئی کے ٹوئٹر (ایکس) اکاؤنٹ سے ہو، یہ سب انتہائی نامناسب اور دل دکھانے والی باتیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک سیاسی جماعت کو یہ...
کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے شدید سرد موسم سے متاثرہ کمزور طبقات کی مدد کے لیے اپنے ملک گیر ونٹرائزیشن پروگرام کے تحت خیبر پختونخوا میں ونٹر کِٹس کی تقسیم کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:کنگ سلمان ریلیف کا پاکستان میں پولٹری پر مبنی معاشی خودمختاری منصوبے کا دوسرا مرحلہ مکمل کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے خیبر پختونخوا کے سرد اور برفیلے علاقوں میں موسمِ سرما سے متاثرہ خاندانوں کے لیے ونٹر کِٹس کی تقسیم شروع کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کے تحت صوبے کے چھ اضلاع لوئر چترال، اپر چترال، اپر دیر، اپر کوہستان، مانسہرہ اور کرم میں مجموعی طور پر چار ہزار ونٹر کِٹس فراہم کی جا رہی...
پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے ایک تقریب کے دوران طلاق سے متعلق اداکارہ بشریٰ انصاری کے طنز پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں سینئر اداکار جاوید شیخ نے دیگر معروف فنکاروں بہروز سبزواری، روبینہ اشرف، بشریٰ انصاری اور شبیر جان کے ہمراہ ایک پریس ایونٹ میں شرکت کی۔ تقریب کے دوران بشریٰ انصاری نے جاوید شیخ کی طلاق سے متعلق طنزیہ جملہ کہا، جو سینئر اداکار کو ناخوشگوار گزرا اور اس پر سخت ردِعمل دے دیا۔ مذکورہ تقریب سے ایک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جس میں بشریٰ انصاری کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ میں جاوید شیخ کے گھر گئی تھی، انہوں نے مجھے کچھ...
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے۔ ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں مودی مسلسل جرمن چانسلر اولاف شولز کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں لیکن چانسلر احتیاط کے ساتھ دوری برقرار رکھتے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جرمن چانسلر شولز محتاط انداز اختیار کرتے ہوئے فاصلہ برقرار رکھے ہوئے ہیں جبکہ وزیرِ اعظم مودی انہیں کچھ دکھانے یا متوجہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مودی نے کئی بار ہاتھ سے اشارہ کر کے شولز کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن چانسلر ہر بار دوسرا رخ اختیار کر لیتے ہیں۔ Find the attention seeking, camera maniac...
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران سے متعلق تمام آپشن بدستور کُھلے رکھے ہیں۔ کیرولائن لیویٹ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ صدر ٹرمپ ایران کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، ٹرمپ اور ان کی ٹیم نے مظاہرین کی ہلاکتیں جاری رہنے پر ایران کو سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران میں 800 افراد کی سزائے موت روکی گئی ہے، اقتصادی دباؤ بڑھانے کا عمل بھی جاری ہے۔ دوسری جانب امریکا نے ایران کی بارہ کمپنیوں اور گیارہ ایرانی نژاد پر نئی پابندیاں بھی لگادی ہیں۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کا فیصلہ آخری لمحوں میں تبدیل...
بنگلہ دیش میں آئندہ قومی پارلیمانی انتخابات کے لیے جماعتِ اسلامی کی قیادت میں قائم 10 جماعتی اتحاد نے نشستوں کی تقسیم پر اتفاق کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اتفاق رائے کے تحت 300 میں سے 253 حلقوں میں امیدوار کھڑے کیے جائیں گے، تاہم اس اتحاد کو ’11 جماعتی انتخابی اتحاد‘ قرار دیا جا رہا ہے، حالانکہ اہم اسلامی سیاسی جماعت، اسلامی اندولن بنگلہ دیش، تاحال اس معاہدے میں شامل نہیں ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں انتخابات 12 فروری کو ہی ہوں گے، شیڈول میں تبدیلی نہیں، چیف ایڈوائزر محمد یونس یہ اعلان جمعرات کی شب ڈھاکا میں انسٹی ٹیوشن آف ڈپلومہ انجینیئرز میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا۔ اتحاد کے رہنماؤں کے مطابق...
کچھ سبزیاں ایسی ہیں جن میں موجود قدرتی اجزاء (اینٹی آکسیڈنٹس، فائبر، اور فائٹو کیمیکلز) کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ درج ذیل اُن سبزیوں کے نام دیے جارہے ہیں جو کینسر سے بچاؤ میں مددگار سمجھی جاتی ہیں۔ 1) پھول گوبھی، بند گوبھی ان میں Sulforaphane ہوتا ہے جو کینسر کے خلیات کی افزائش کو سست کر سکتا ہے۔ چھاتی، آنت اور پھیپھڑوں کے کینسر کے خلاف مفید سمجھی جاتی ہیں۔ 2) پالک اور ہری پتوں والی سبزیاں یہ فولک ایسڈ، فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتی ہیں۔ معدہ اور آنتوں کے کینسر کے خطرے میں کمی میں مدد دے سکتی ہیں۔ 3) ٹماٹر اس میں Lycopene پایا جاتا ہے۔ خاص طور پر...
نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب غلام حسین درزی نے کہا ہے کہ ایران کا کشیدگی یا تصادم کا کوئی ارادہ نہیں لیکن جارحیت ہوئی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی مندوب نے ٹرمپ انتظامیہ کو امریکی رجیم قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ جو 12 روزہ جنگ کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہے، اب وہ وہی اہداف سیاسی عدم استحکام پیدا کر کے حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ غلام حسین درزی کا کہنا تھا کہ 8 اور 10 جنوری کےدوران ایران نے داعش طرز کی دہشتگردی کا سامنا کیا، ایران میں منظم طور پر سر قلم کیے گئے، لوگوں کو زندہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو بطور سیاسی جماعت ایک واضح مؤقف اپنانا ہوگا، کیونکہ صوبے کے وزیراعلیٰ کو خود یہ معلوم نہیں کہ زمینی صورتحال کیا ہے۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی قیادت آپس میں فٹبال میچ کھیل رہی ہے، ایک دوسرے کو پاسز دیے جا رہے ہیں مگر کوئی واضح سمت نظر نہیں آتی۔گورنر کے پی نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی پہلی بریفنگ ہی سکیورٹی صورتحال پر ہوتی ہے، جبکہ اس سے قبل علی امین وزیراعلیٰ تھے تو وہ مذاکرات کی بات کرتے تھے، اب کہا جا رہا ہے کہ افغانستان ملوث ہے۔ ایک طرف دہشتگردی کی بات ہو رہی ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (ر پورٹ:قاضی جاوید ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے جسارت کے سوال کیا 2026ء پاکستان میں سیاسی تبدیلی کا سال ہو گا؟کے جواب کہاہے کہ جس ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے کیا اس ملک میںکوئی مثبت سیاسی تبدیلی کا امکان ہو سکتا ہے۔ ایک قیدی کو اپنے وکیل سے قانونی مشورہ کرنے اور گھر والوں اور خاص طور پر بہنوں سے بھی ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے ۔ہم نیلسن منڈیلا کی مثال دیتے نہیں تھکتے لیکن تاریخ بتاتی ہے کہ وہاں کی عدلیہ نیلسن منڈیل کو جیل سے انتخاب لڑنے کی اجازت دے دی تھی ،وہاں عدلیہ نے سفید فام حکمرانوںکو دو ٹوک جواب دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-31 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور آزادی عدلیہ کے لیے جدوجہد کررہی ہے، آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا اور بانی پی ٹی آئی عمران خان جلد رہا ہوں گے، ہم بلال محسود کی فیملی کے ساتھ مرتے دم تک کھڑے رہیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو اپنے ایک روز دورہ کراچی میں سہراب گوٹھ پر ریلی کے دوران جاں بحق پی ٹی آئی کے کارکن بلاول محسود کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد اپنے خطاب میں کیا۔اس موقع پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کراچی کے صدر راجا اظہر سمیت دیگر رہنما بھی...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اڈیالہ جیل، زمان پارک یا پاکپتن کا پیر خانہ نہیں جہاں ہر ہفتے اہلِ خانہ اور چند کرائے کے لوگوں کے ساتھ تماشا لگایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کا کوئی عہدے دار تک نہیں پہنچتا۔ سماجی میڈیا ایکس پر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ خواتین کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، جبکہ پولیس ہمیشہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتی ہے، تاہم جب قانون کی خلاف ورزی کی جاتی ہے تو پولیس کو حرکت میں آنا پڑتا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگر پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹرمپ چاہتے ہیں کہ ایران کے خلاف کسی بھی امریکی فوجی کارروائی کا مقصد نظام پر تیز اور مؤثر ضرب لگانا ہو اور ایسی جنگ نہ کھڑی ہو جو ہفتوں یا مہینوں تک جاری رہ سکے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق واشنگٹن اور تہران کے درمیان ایران میں احتجاج اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مظاہرین کے تحفظ کے لیے ممکنہ مداخلت کی دھمکیوں کے پیشِ نظر کشیدگی میں اضافے کے درمیان ایسا لگتا ہے کہ ٹرمپ آج جمعرات کو اپنا فوجی فیصلہ سنائیں گے۔رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اپنے قومی سلامتی کے ٹیم کو بتایا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ ایران کے خلاف کسی بھی امریکی فوجی کارروائی کا مقصد نظام پر تیز اور مؤثر ضرب لگانا...
خیبرپختونخوا کے علاقے بنوں اور کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 13 اور 14 جنوری 2026 کو خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: بنوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کا صفایا، سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طور پر نشانہ بنایا...
سانحہ 9مئی میں سہیل آفریدی سمیت جو بھی ملوث ہیں اُنہیں سزا ہونی چاہیے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کیخلاف دہشت گردی کیلئے استعمال ہو رہی ہیں، اسرائیل ،بھارت افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کرتے ہیں، پاکستان نے اس حوالے سے تمام عالمی فورمز پر ثبوت دیئے۔ سماء نیوز کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلٰی خیبرپختوا آئی جی پولیس سے پوچھیں کہ کون دہشتگردی کر رہا ہے، کیا دہشت گردی پیپلزپارٹی اور ن لیگ کر رہی ہیں؟ ، سہیل آفریدی کا افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی کے ثبوت مانگنا افسوسناک ہے، سہیل آفریدی بتائیں ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ سکول حملے میں کون ملوث تھا، بتائیں کیڈٹ کالج وزیرستان اور ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملوں میں کون لوگ ملوث تھے،...
چینی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیوں نے میموری چِپس کی قیمتوں میں اضافے اور سپلائی چین کے بڑھتے ہوئے اخراجات کے باعث اپنی مصنوعات کی قیمتوں اور ماڈلز کی ترتیب میں تبدیلیاں شروع کردی ہیں، جس کا سب سے زیادہ اثر کم قیمت موبائل فونز کے شعبے پر پڑ رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وائرل سستے فونز کی حقیقت، کیا آپ کو یہ خریدنے چاہییں یا نہیں؟ ٹیکنالوجی ریسرچ فرم او ایم ڈی آئی اے کے ایک تجزیہ کار کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران اسٹوریج کمپوننٹس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس نے خاص طور پر 100 ڈالر سے کم قیمت اسمارٹ فونز کو شدید متاثر کیا۔ تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ یہ دباؤ رواں سال...
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے موسمِ سرما کی چھٹیوں میں مزید اضافے سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سردی کی شدت کے باوجود آئندہ ہفتے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں بڑھانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں اسکولز کب سے کھلیں گے؟ وزیر تعلیم رانا سکندر نے تاریخ کا اعلان کردیا وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے موسمِ سرما کی چھٹیوں میں ممکنہ توسیع سے متعلق سوال کے جواب میں کہا ہے کہ حکومت نے تمام متعلقہ اداروں کے ساتھ مشاورت کے بعد صورتحال کا جائزہ لیا ہے اور آئندہ ہفتے کے لیے چھٹیوں میں مزید اضافے کا کوئی ارادہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ والدین اور...
یہ تحریر ابتدائی طور پر سوموار 15 جنوری 2024 کو بعنوان ’محسن نقوی کا تمغہ حسنِ کارکردگی‘ شائع کی گئی تھی، جسے آج ان کی 30ویں برسی کی مناسبت سے وی نیوز کے قارئین کے لیے دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے۔ محسن نقوی کو کلام پیش کرنے کی دعوت دی گئی تو اسٹیج پر براجمان محترمہ بے نظیر بھٹو کی توجہ ان پر مرکوز تھی۔ محترمہ سے اِذن سُخن ملتے ہی محسن نقوی کی آواز اسپیکر پر گونجی: اے عظیم کبریا سُن غریب کی دُعا سازشوں میں گِھر گئی بنتِ ارضِ ایشیا لشکرِ یزید میں اِک کنیزِ کربلا فیصلے کی منتظر اِک یتیمِ بے خطا ٹال سب مصیبتیں ہے دُعا تِرے حضور واسطہ حسینؓ کا توڑ ظلم کا...
جاپان میں کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ انسان کے دانتوں کی صحت اس کی عمر کے بارے میں اہم اشارے دے سکتی ہے۔ یہ تحقیق طبی جریدے BMC Oral Health میں شائع ہوئی ہے۔ اوساکا یونیورسٹی کے محققین نے 75 سال یا اس سے زائد عمر کے تقریباً ایک لاکھ 90 ہزار افراد کا طبی اور دانتوں کے ریکارڈ کا جائزہ لیا۔ تحقیق میں ہر دانت کو صحت مند، فلنگ شدہ، خراب یا غائب کے طور پر درجہ بند کیا گیا۔ تحقیق کے مطابق جن افراد کے دانت صحت مند تھے یا جن کے دانتوں کا بروقت علاج کر کے فلنگ کی گئی تھی، ان میں جَلد موت کا خطرہ کم پایا گیا جبکہ اس...
خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان کی 2014 تین اضلاع میں تقسیم کو انتظامی غلطی قرار دیدیا گیا خیبرپختونخوا اسمبلی نے تینوں اضلاع اپر کوہستان،لوئر کوہستان اور کوہی پالس کی تقسیم کے حوالے اسسمنٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا، تینوں اضلاع کی انتظامی و قانونی صورتحال جانچنے کےلئے کمیٹی تشکیل دینے کی بھی تجویز ہے۔ اسپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی نے کہا کہ ماضی میں غلط فیصلے کردئے گئے ایسے ضلعے بنائے گئے جنکی ضرورت نہیں ہے، آج تک بہت سے ایسے اضلاع ہیں جہاں پر ڈیپارٹمنٹس اسٹیبلش نہیں کئے گئے، اداروں کے دفاتر نہیں تو سوچ کا مقام ہے یہ اضلاع کیوں بنائے گئے۔ اسپیکر بابر سلیم سواتی نے کہا کہ کسی ضلع کے انفراسٹرکچر بنانے پر جو پیسے لگائیں جائیں،وہ...
وہ سابق وزیراعلیٰ کی حیثیت سے اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ تحریکِ طالبان پاکستان افغانستان سے پاکستان اور خصوصاً خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی کارروائیاں کر رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ افغان سرزمین کے پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے کے واضح دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔ دی نیوز سے گفتگو میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وہ سابق وزیراعلیٰ کی حیثیت سے اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ تحریکِ طالبان پاکستان افغانستان سے پاکستان اور خصوصاً خیبر پختونخوا...
جاں بحق افراد کی شناخت طلعت ولد وکیل، ایف سی والا فیاض ولد ریاض، عابد ولد پرویز، دانیال ولد ظفر علی، صابر ولد اقبال اور فراز ولد فرزند علی شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ کے نواحی علاقے میں پہاڑی تودہ گرنے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 6 افراد جاں بحق ہوگئے، ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ امدادی ٹیموں نے ملبے کے نیچے سے لوگوں کو نکالنے کے لیے مشین کے ذریعے ملبہ ہٹانے کا کام شروع کیا۔ ترجمان ریسکیو 1122 بلال احمد فیضی کے مطابق اب تک ملبے سے 6 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق ایک زخمی کو موقع پر طبی...
ایران میں پھانسیوں کا کوئی منصوبہ نہیں لیکن مظاہرین پر تشدد جاری رہا تو سخت ردِعمل دیں گے: ٹرمپ کی ایک بار پھر تنبیہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں اطلاع ملی ہے کہ ایران میں قتل و غارت گری کا سلسلہ رک گیا ہے۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ ایران میں پھانسیوں کا کوئی منصوبہ موجود نہیں اور وہاں جاری قتل عام بھی ختم ہو چکا ہے۔ تاہم انہوں نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کیا کہ اگر مظاہرین کے خلاف تشدد دوبارہ شروع ہوا تو امریکا سخت ردعمل دے گا۔وینزویلا سے متعلق بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ خفیہ معلومات افشا کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان کے مطابق پینٹاگون کے ایک کنٹریکٹر کو وینزویلا آپریشن...
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں تحریکِ انصاف کی حکومت نے عام افراد کےلیے کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (سی ایل آر آیم آئی ایس) نافذ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں تحریکِ انصاف کی حکومت نے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت اور عمران خان کے وژن کے مطابق کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (CLRMIS) نافذ کر کے عوام کو بڑی سہولت فراہم کی ہے،اس نظام کے تحت اب ہر شہری اپنی فردِ انتقال صوبے کے کسی بھی سروس ڈلیوری سینٹر سے حاصل کر سکتا ہے۔ سرکاری محکموں میں پیٹرول و ڈیزل گاڑیوں پر پابندی عائد اب تک 60 لاکھ سے زائد صفحات اسکین، 2 کروڑ 80 لاکھ مالکان کا ریکارڈ ڈیجیٹلائز اور 62 مراکز کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیپلز پارٹی کی قیادت کے بقول ہم حکومت کا حصہ نہیں ہیں لیکن ریاست کے مفاد میں ہم حکومت کے اتحادی ہیں اور تمام تر سیاسی اختلافات کے باوجود ہم حکومت کے اتحادی بھی رہیں گے اور جمہوریت کی مضبوطی کے لیے حکومت کی بدستور حمایت بھی جاری رکھیں گے۔ جو کچھ بلاول زرداری نے کہا وہ درست ہے اور پیپلز پارٹی حکومت میں براہ راست نہ ہونے کے باوجود اس حکومت کی حمایت کی وجہ سے اقتدار کی سیاست میں حکومت سے منافع بخش سیاسی قیمت بھی وصول کررہی ہے۔ آصف علی زرداری کی بطور صدر ایوان صدر میں موجودی، چیئرمین سینیٹ، بلوچستان اور سندھ حکومت، پنجاب اور خیبر پختون خوا میں گورنرز، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارتٹنڈوالٰہیار میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں بے لگام اور خود ساختہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، جس کے باعث عام شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ آٹا، گوشت، دالیں، چاول، برائلر چکن، لکڑی اور LPG گیس سمیت روز مرہ استعمال کی تقریباً تمام اشیا کے نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے ہیں، جبکہ ضلعی و تحصیل انتظامیہ کی جانب سے مؤثر کنٹرول نظر نہیں آرہا۔ذرائع کے مطابق ایک جانب سندھ حکومت آٹے کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے متحرک ہے، تاہم دوسری جانب مہنگائی مافیا سرکاری نرخوں کو کھلے عام نظر انداذ کرتے ہوئے حکومت کے سامنے ڈٹی ہوئی ہے ٹنڈوالٰہیار حکومت کی جانب سے آٹے کی سرکاری قیمتیں 10 کلو گرام تھیلا 905...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں پنجاب کے کاشتکاروں کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے. وفاقی حکومت نے متبادل راستوں کے ذریعے کینو اور آلو کی ایکسپورٹ کی اجازت دے دی ہے۔اس فیصلے سے نہ صرف کسانوں کو ریلیف ملے گا بلکہ ملکی زرمبادلہ میں اضافے کی بھی توقع کی جا رہی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبائی حکومت نے آلو اور کینو کی برآمدات میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے وفاقی حکومت سے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دینے کی درخواست کی تھی۔اس درخواست پر ڈپٹی وزیراعظم کی سربراہی میں ایک کمیٹی قائم کی گئی، جس میں متعلقہ وفاقی وزارتوں اور تمام اہم سٹیک ہولڈرز کو نمائندگی دینے کی استدعا کی گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے تصدیق کی ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے کے واضح اور ٹھوس دستاویزی شواہد موجود ہیں، یہ شواہد صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں کے پاس موجود ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وہ بطور سابق وزیراعلیٰ اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) افغانستان کی سرزمین سے پاکستان، بالخصوص خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی کارروائیاں کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ سرگرمیاں افغان حکومت اور تحریکِ طالبان افغانستان کے علم میں ہیں اور ان کی سرپرستی اور حمایت سے ہو رہی ہیں، خیبرپختونخوا میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کی سیاست میں ماضی میں مختلف جماعتوں کے اتحادوں کی مثالیں ملتی ہیں، جن میں سے بعض کامیاب تو کچھ ناکام ثابت ہوئے۔ اب ایک نیا منظر نامہ سامنے آ رہا ہے جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے درمیان ممکنہ اتحاد کی بات کی جا رہی ہے۔ یہ اتحاد پاکستان کے سیاسی مستقبل کے لیے ایک اہم سوال بن چکا ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سیاست ہمیشہ متضاد رہی ہے۔ پی ٹی آئی نے 2018 کے انتخابات میں حکومتی عہدہ حاصل کیا جبکہ پی پی پی سندھ میں مضبوط رہی۔ پی پی پی کا ہمیشہ روایتی طور پر عوامی...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے پی ٹی آئی آزادکشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم خان نیازی کو کھری کھری سنادیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان نے سردار عبدالقیوم نیازی سے سوال کیا کہ آزاد کشمیر کے کارکنان کہاں ہیں؟ جس پر قیوم نیازی نے جواب دیا کہ ہم نے پلندری میں بڑا پروگرام کیا ہے، کل سہنسہ میں کرنا ہے۔ علیمہ خان: کشمیر کہاں ہے؟ آپ تو وہاں کھڑے ہیں ناں؟ سردار قیوم نیازی صاحب ہم نے پلندری میں بڑا پروگرام کیا ماواں اخہہ زیادتی ہے????♂️????♂️ pic.twitter.com/ZO1mgHitSh — احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV) January 13, 2026 علیمہ خان نے کہاکہ نہیں، نہیں، اب آپ فکر نہ کریں، ہم نے لوگوں کو...
واشنگٹن:(ویب ڈیسک)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو متنبہ کر تے ہو ئے کہا کہ اگر مظاہرین کو پھانسی دی گئی تو سخت کارروائی کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ نہیں چاہتے کہ ایران میں جو کچھ ہو رہا ہے،،ویسا ہی جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ لوگوں کو قتل کیا جائے اور پھانسی کی بات ہو تو پھر اس کا نتیجہ ایران کے لیے بالکل اچھا نہیں ہوگا۔تاحال مظاہرین کو پھانسی کی کوئی رپورٹ مو صول نہیں ہوئی ۔۔ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے مذاکرات ختم اور حکام سے ملاقاتیں منسوخ کر دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قتل عام رکنے تک کوئی ملاقات نہیں ہوگی۔ ایران...
خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے تصدیق کی ہے کہ افغان سرزمین کے پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے کے ’واضح دستاویزی ثبوت‘ موجود ہیں۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وہ سابق وزیراعلیٰ کی حیثیت سے اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ تحریکِ طالبان پاکستان افغانستان سے پاکستان اور خصوصاً خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی کارروائیاں کر رہی ہے۔انہوں نے کہا یہ سب افغان حکومت اور تحریکِ طالبان افغانستان کے علم میں ہے اور ان کی حمایت سے ہو رہا ہے، خیبر پختونخوا میں پیش آنے والے دہشتگردی کے متعدد واقعات میں افغان شہری ملوث تھے جب کہ دہشتگرد سرگرمیوں...
اشیائے خور و نوش اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے بارے میں تو آپ نے اکثر سنا ہوگا، تاہم بلوچستان میں نسوار کے صارفین کے لیے ایک بری خبر اس وقت سامنے آئی جب نسوار کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں نسوار کی فی کلو قیمت میں اچانک 150 روپے تک اضافہ ہو گیا ہے، جس پر صارفین اور دکانداروں دونوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وی نیوز سے بات کرتے ہوئے نسوار فروخت کرنے والے تاجر نجیب اللہ نے بتایا کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران نسوار کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ان کے مطابق فی کلو نسوار کی قیمت میں تقریباً...
فائل فوٹو خیبرپختونخوا میں سیاسی شخصیات کے نام پر فینسی نمبر پلیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔صدر زرداری، نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی سمیت اہم شخصیات کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی ہوگی۔صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فخر جہاں کے مطابق یونیک چوائس نمبر پلیٹس کی نیلامی 27 جنوری کو نشتر ہال میں ہوگی، فینسی نمبر پلیٹس کی بولی کا آغاز 10 لاکھ روپے سے ہوگا۔وزیر ایکسائز کا بتانا ہے کہ سب سے زیادہ بولی دینے والے کو من پسند سیاسی شخصیت کے نام کی نمبر پلیٹ دی جائے گی۔ان کا کہنا ہے کہ مرحلہ وار قومی قیادت، شخصیات، علاقوں اور اقوام کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی بولی ہوگی۔صوبائی وزیر نے بتایا کہ نیلامی...
توشہ خانہ 2 کیس سے متعلق پی ٹی آئی کے سابق رہنما شیر افضل مروت اور موجودہ رہنما مشعال یوسفزئی کے درمیان ہونے والی گفتگو نے ایک بار پھر اس معاملے کو خبروں کی زینت بنا دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے ایک پروگرام کے دوران اینکر کے سوالات کے جواب میں دونوں رہنماؤں نے کیس کے مختلف پہلوؤں پر اپنے مؤقف کا اظہار کیا، تاہم مبینہ طور پر تحفے کے اصل رکھنے والے فرد کا نام سامنے نہ آ سکا۔ یہ بھی پڑھیں: توشہ خانہ 2 کیس: پی ٹی آئی نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کو سیاسی انتقام قرار دے دیا شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ ان کے علم کے مطابق بلغاری کا...
ٹرمپ کا سپریم کورٹ کو ٹیرف کے معاملے پر انتباہ: فیصلہ خلاف آیا تو اربوں ڈالر کی ادائیگیاں ناممکن ہوں گی
ٹرمپ کا سپریم کورٹ کو ٹیرف کے معاملے پر انتباہ: فیصلہ خلاف آیا تو اربوں ڈالر کی ادائیگیاں ناممکن ہوں گی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (شاہ خالد خان ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی تجارتی ٹیرف کے معاملے پر سپریم کورٹ کو شدید انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عدالت نے ان کے عائد کردہ محصولات کو کالعدم قرار دیا تو امریکا کو سیکڑوں ارب ڈالر کی ادائیگیاں واپس کرنا پڑیں گی، جو کہ ملک کی معیشت کے لیے ایک سنگین بحران کا باعث بن سکتی ہیں۔ ٹرمپ نے یہ بیان سوشل میڈیا پر ایک طویل پوسٹ میں دیا، جہاں انہوں نے اس صورت حال کو “مکمل افراتفری” قرار دیا۔ صدر...
خیبرپختونخوا حکومت کا عمران خان ، آصف زرداری، نواز شریف سمیت دیگر اہم سیاسی شخصیات کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبرپختونخوا حکومت نے صدر آصف زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر اہم سیاسی شخصیات کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فخر جہاں نے میں کہا کہ سیاسی و قومی شخصیات کے ناموں پر مشتمل فینسی اور یونیک چوائس نمبر پلیٹس کی نیلامی 27 جنوری کو نشتر ہال پشاور میں منعقد کی جائے گی۔ فخر جہاں کے مطابق فینسی نمبر پلیٹس کی بولی کا آغاز 10 لاکھ روپے سے ہوگا جب کہ سب سے زیادہ بولی دینے والے کو اپنی پسندیدہ سیاسی یا قومی شخصیت کے نام کی نمبر پلیٹ دی جائے گی۔ گوجرانوالہ؛...
سال 2026 کے لیے دنیا بھر کی پاسپورٹ رینکنگ جاری کر دی گئی ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 کے مطابق سنگاپور ایک بار پھر دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ قرار پایا ہے، جس کے حامل افراد 192 ممالک میں بغیر ویزا سفر کر سکتے ہیں۔ جاپان اور جنوبی کوریا مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر ہیں، جہاں دونوں ممالک کے شہریوں کو 188 ممالک تک ویزا فری رسائی حاصل ہے۔ اس طرح عالمی سفری آزادی کی فہرست میں ایشیا کی برتری بدستور قائم ہے۔ تیسرے نمبر پر ڈنمارک، لکسمبرگ، اسپین، سویڈن اور سوئٹزرلینڈ ہیں، جن کے پاسپورٹ 186 ممالک تک بغیر ویزا رسائی دیتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: امریکا پہلی بار طاقتور ترین 10 پاسپورٹس کی فہرست سے باہر اس...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سیف سٹیز منسوبے پر پیشرفت کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت افغانستان اور ٹی ٹی پی کی نمائندگی کرنے کے بجائے اپنے صوبے میں امن کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھائے، اپنی حکومت سے ثبوت مانگنے پر سہیل آفریدی کو افغانستان کا سفیر یا مستقل مندوب ہونا چاہیے۔ گورنر ہاؤس پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا اس وقت خیبرپختونخوا کے بندوبستی و ضم اضلاع میں دہشت گردی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، پولیس اور مسلح افواج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں جان کی قربانیاں دے رہے ہیں، صوبائی حکومت کو دہشت گردی کی بڑھتی صورتحال پر قابو پانے کیلئے سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے، ہمارے وزیر اعلیٰ پوچھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پختونخوا کی آمد سے قبل تھریٹ الرٹ موصول ہوا تھا، عوامی سطح پر ظاہر نہیںکیا، انہیں مکمل سیکورٹی فراہم کی گئی تھی، استقبال بھی خلوص دل سے کیا تھا، جناح گراؤنڈ میں جلسے کی زبانی اجازت بھی دی تھی تاہم بعد میں خود پی ٹی آئی قیادت نے کہا کہ وہ گراؤنڈ کے اندر کے بجائے باہر جلسہ کریں گے، جس کی اجازت ممکن نہیں تھی۔ انہوںنے پریس کانفرنس میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے حالیہ دورہ سندھ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیسے ہی ان کی آمد کی اطلاع ملی، سندھ حکومت نے ان سے رابطہ کیا اور مکمل سیکورٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-01-12 اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک) معروف اور مستند ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے سال 2026 کے لیے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی، پاکستان کا نمبر 98 رہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ درجہ بندی متعلقہ پاسپورٹ پر دنیا بھر میں بغیر ویزا یا کم پابندیوں کے ساتھ سفر کی سہولت کے حوالے سے کی جاتی ہے۔ رواں برس کی فہرست میں ایشیائی ممالک نے سبقت حاصل کرلی اور پہلے نمبر پر سنگاپور ہے تو دوسرے نمبر پر جاپان اور جنوبی کوریا مشترکہ طور پر براجمان ہیں۔ سنگاپور کے شہریوں کو دنیا کے 227 میں سے 192 ممالک اور خطوں میں بغیر ویزا یا ویزا آن ارائیول کی سہوت حاصل ہونے...
غزہ: اسرائیلی بمباری سے پہلے ہی زخموں سے چور غزہ ایک اور المیے کا شکار ہو گیا، جہاں شدید سردی اور طوفانی موسم نے مزید قیمتی جانیں نگل لیں۔ مقامی صحت حکام کے مطابق منگل کو آنے والے شدید طوفان کے دوران تباہ حال عمارتیں اور دیواریں گرنے سے کم از کم پانچ فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں دو خواتین، ایک بچی اور ایک مرد شامل ہیں۔ غزہ سٹی کے سب سے بڑے الشفا اسپتال نے بتایا کہ جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کی گئیں، جبکہ کئی دیگر افراد شدید زخمی ہیں۔ امدادی اداروں کا کہنا ہے کہ دو سال سے زائد عرصے کی مسلسل اسرائیلی بمباری کے بعد غزہ کے عوام خطرناک حالات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے مقابلے میں ایران آج زیادہ طاقتور ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ 2025 میں اسرائیل کے ساتھ ہونے والی جنگ ایرانی مسلح افواج کے لیے ایک ’منفرد اور غیر معمولی تجربہ‘ تھا، کیونکہ ایران واحد ملک ہے جس نے اسرائیل جیسے مغربی ٹیکنالوجی اور حمایت سے لیس ملک کے ساتھ اس پیمانے پر براہِ راست محاذ آرائی کی۔ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق امیر حاتمی نے کہا کہ 12 روزہ جنگ کے بعد گزشتہ 6 ماہ کے دوران کی گئی تیاریوں سے ایران کو اسرائیل اور امریکا کی جانب...
جس دن یہ باور کرایا گیا کہ این آئی آر سی کی چیئرمین شپ بطور ازالہ دی گئی تو اسی لمحے استعفی دے دیا ، جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی صنعتی تعلقات کمیشن ( این آئی آر سی) کے مستعفی چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہےکہ جس دن یہ باور کرایا گیا کہ این آئی آر سی کی چیئرمین شپ بطور ازالہ (compensation) دی گئی ہے تو میں نے اسی لمحے استعفی دے دیا۔ این آئی آر سی کے مستعفی چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے سپریم کورٹ بار کے نائب صدر کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقد کیےگئے الوداعی ریفرنس سے خطاب میں کہا کہ وفاقی وزیرقانون نے نومبر 2024 میں رابطہ کرکے چیئرمین این آئی آر سی کی ذمہ داری سنبھالنے کو کہا، 4 دسمبر 2024 کو چارج سنبھالا تو اس وقت ادارے کو...
آپکوافغانستان سے ہمدردی ہے تو ادھر چلے جائیں یا ہم آپکو چھوڑ آتے ہیں : طلال چوہدری کی سہیل آفریدی پر تنقید
آپکوافغانستان سے ہمدردی ہے تو ادھر چلے جائیں یا ہم آپکو چھوڑ آتے ہیں : طلال چوہدری کی سہیل آفریدی پر تنقید WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلی کے پی کے سہیل آفریدی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ 3 صوبوں میں گئے کہیں کسی شہید کا گھر آپ کو نظر نہیں آیا، آپ جان بوجھ کرسیف سٹی کیمرے نہیں لگاتے آپ نے فرانزک لیب نہیں بنائی ، وزیراعلی ہو یا کوئی اور عہدیدار،مبہم بیان بازی قبول نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مطابق طلال چوہدری کا کہناتھا کہ آپ کو اتنی ہمدردی ہے تو افغانستان چلے جائیں ،...
ایک خالی اسکرین والی یوٹیوب ویڈیو جس میں نہ کوئی آواز ہے اور نہ کوئی منظر، غیر معمولی طوالت کی وجہ سے وائرل ہو گئی ہے اور صارفین میں وسیع تجسس پیدا کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ’عمر صرف ایک عدد ہے‘، 52 سالہ خاتون پہلی یوٹیوب آمدنی پر جھوم اٹھیں،ویڈیو وائرل یہ ویڈیو 5 جنوری کو “shinywr” نامی اکاؤنٹ سے اپلوڈ کی گئی تھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ویڈیو کی مجموعی مدت 140 سال سے زائد دکھائی گئی ہے جس کا وقت 1,234,567:30:00 کے طور پر لسٹ کیا گیا ہے۔ البتہ جب ویڈیو چلائی جاتی ہے تو پلے بیک بار صرف تقریباً 12 گھنٹے دکھاتا ہے جس سے ویڈیو کی فارمیٹنگ یا اپلوڈنگ کے طریقہ کار پر سوالات...
نئے صوبوں کے بغیر کوئی حل نہیں، سیاسی جماعتوں کو اس پر سوچنا ہوگا، استحکام پاکستان پارٹی کا دوٹوک مؤقف
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رکن قومی اسمبلی گل اصغر خان نے کہا ہے کہ نئے صوبے بنائے بغیر ملکی مسائل حل نہیں ہو سکتے، بڑی سیاسی جماعتوں کو اس پر سوچنا ہوگا۔ ’وی نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہماری پارٹی کا بڑا واضح مؤقف ہے کہ اگر آپ صوبے نہیں بنائیں گے تو اتنی بڑی آبادی کو کیسے کنٹرول کریں گے۔ استحکام پاکستان پارٹی چھوٹے صوبوں کے لیے کیوں سرگرم ہے؟ رکن اسمبلی نے بتایا دیا pic.twitter.com/9DL3k3CwJd — WE News (@WENewsPk) January 13, 2026 مزید پڑھیں: نئے صوبے ملک کے مفاد میں ہیں، مخالفت کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دینا ہوگا، عبدالعلیم خان انہوں نے کہاکہ پنجاب 12 کروڑ آبادی پر مشتمل صوبہ...
پشاور:(نیوزڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت افغانستان اور کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کی نمائندگی کی بجائے اپنے صوبہ اور ملک میں پائیدار امن کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھائے۔ منگل کے روز گورنر ہاؤس پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت خیبرپختونخوا کے بندوبستی و ضم اضلاع میں دہشتگردی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور پولیس و مسلح افواج دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں جان کی قربانیاں دے رہی ہیں۔ گورنر نے کہا کہ صوبائی حکومت دہشتگردی کے واقعات میں افغانستان کی سرزمین ملوث ہونے کے ثبوت مانگتی ہے، اور سوال اٹھایا کہ کیا کبھی اپنی ریاست سے بھی ثبوت طلب کیے جاتے...
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے منگل کے روز اسلام آباد کے شکرپڑیاں جنگل میں ان مقامات کا دورہ کیا جہاں کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے بڑی تعداد میں درخت کاٹے تھے اور جس پر عوامی سطح پر شدید احتجاج کیا گیا۔ اس موقعے پر وزارت موسمیاتی تبدیلی اور سی ڈی اے حکام نے ان کو تفصیلی بریفنگ دی۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا سخت ردعمل بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ ان کو بتایا گیا تھا کہ جنگل سے صرف پیپر ملبری (پولن الرجی پھیلانے والا کاغذی توت) کے درختوں کو باقاعدہ نشاندہی کے بعد کاٹا گیا تھا...
معروف اور مستند ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے سال 2026 کے لیے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ درجہ بندی متعلقہ پاسپورٹ پر دنیا بھر میں بغیر ویزا یا کم پابندیوں کے ساتھ سفر کی سہولت کے حوالے سے کی جاتی ہے۔ رواں برس کی فہرست میں ایشیائی ممالک نے سبقت حاصل کرلی اور پہلے نمبر پر سنگاپور ہے تو دوسرے نمبر پر جاپان اور جنوبی کوریا مشترکہ طور پر براجمان ہیں۔ سنگاپور کے شہریوں کو دنیا کے 227 میں سے 192 ممالک اور خطوں میں بغیر ویزا یا ویزا آن آرائیول کی سہوت حاصل ہونے کے باعث اوّل نمبر ملا ہے۔ جاپان اور جنوبی کوریا کے پاسپورٹس دوسرے نمبر پر ہیں جن پر 188 ممالک میں بغیر ویزے کے جایا جا سکتا...
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی پالیسی کے حوالے سے ابہام پیدا کرنا ہی اس جماعت کی حکمتِ عملی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا یہ بیان دیتے ہیں کہ افغانستان کو دہشت گردی کے ثبوت فراہم کیے جائیں، مگر سوال یہ ہے کہ کیا سہیل آفریدی کو اب تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ دہشت گردی کہاں سے ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سال 2025 پاکستان کی تاریخ میں دہشت گردی کے واقعات کے لحاظ سے بدترین رہا، جن میں بڑی تعداد خیبرپختونخوا میں پیش آئی۔ وزیرِ مملکت نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں سیف سٹی...