2026-07-24@12:10:36 GMT
تلاش کی گنتی: 8786

«ہیں تو»:

(نئی خبر)
    پاکستان کے ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے حتمی فیصلہ کل متوقع ہے، جو وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت کی روشنی میں کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج رات لندن سے لاہور پہنچیں گے، جس کے بعد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کل وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ مزید پڑھیں: ’ٹی20 ورلڈ کپ سے متعلق حکومت کا فیصلہ قبول ہوگا‘، محسن نقوی کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات اس ملاقات میں ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت یا عدم شرکت سے متعلق تفصیلی مشاورت کی جائے گی اور وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بنگلہ دیش...
      واشنگٹن (نیوزڈیسک)حکام نے شہریوں کو خوراک، ایندھن اور ضروری اشیاء ذخیرہ کرنے کی ہدایت کی ہے امریکا میں شدید نوعیت کے برفانی طوفان کے باعث 2 لاکھ 30 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ ہزاروں فضائی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ حکام کے مطابق یہ طوفان اتوار سے مزید شدت اختیار کرسکتا ہے اور مشرقی ریاستوں میں نظامِ زندگی مفلوج ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کے روز طوفان سے پہلے ہی 4 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کی گئیں، جبکہ اتوار کے لیے 9 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ ہونے کی اطلاع ہے۔ برف باری، ژالہ باری، منجمد بارش اور شدید سرد ہوائیں امریکا کے مشرقی دو تہائی حصے...
    سوات : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وادی تیراہ میں جاری آپریشن پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آئندہ دو سے تین دن میں آپریشن بند نہ کیا گیا تو صوبائی حکومت نئی حکمتِ عملی اختیار کرنے پر مجبور ہوگی۔ سوات کے علاقے مینگورہ میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ وفاق کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ تیراہ کے عوام کو نقل مکانی کا براہِ راست حکم نہیں دیا گیا، جس سے صورتحال مزید ابہام کا شکار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تیراہ کے عوام کسی خوشی کی تقریب میں شرکت کے لیے نہیں نکلے بلکہ انہیں حالات کے باعث گھروں سے...
    پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ یشما گل کا دوستوں کے ہمراہ ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ یشما گل کا شمار پاکستان کی مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور وہ انسٹاگرام پر 1.6 ملین سے زائد فالوورز رکھتی ہیں۔ انہوں نے ’’اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے، کس دن میرا ویاہ ہو گا، صدقے تمہارے، بے باک، تیرے عشق کے نام، پھانس اور حق مہر‘‘ جیسے کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ یشما گل کو شوبز انڈسٹری کی خوش مزاج شخصیت سمجھا جاتا ہے اور وہ اکثر دوستوں کی تقریبات میں شرکت کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ حال ہی میں وہ اپنی قریبی دوست...
    صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور اسکے اتحادی جماعتوں کے لیڈر ایک دوسرے کو گالیاں دینے میں لگے ہوئے ہیں اور ایک دوسرے کو چور کہہ رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی جنرل سکریٹری شیو پال سنگھ یادو نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اس کی اتحادی جماعتیں چوروں کی بارات دکھائی دیتی ہیں۔ اپنے حلقۂ انتخاب جسونت نگر میں ہندو ودیالیہ کے سالانہ جشن میں شرکت کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور اس کے اتحادی جماعتوں کے لیڈر ایک دوسرے کو گالیاں دینے میں لگے ہوئے ہیں اور ایک دوسرے کو چور کہہ رہے...
    کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ مسعود بارزانی نے نوری المالکی کی نامزدگی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا: "ہم نوری المالکی کی بطور وزیراعظم نامزدگی پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ ہم مسائل و اختلافات کے حل اور ملک کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے کے لیے ان کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔" اسلام ٹائمز۔ عراقی شیعہ "کوارڈینیشن فریم ورک" کی جانب سے نوری المالکی کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کیے جانے کے بعد، مختلف عراقی حکام اور شخصیات نے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عراق کی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ مسعود بارزانی نے نوری المالکی کی نامزدگی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے...
    بدقسمتی سے چچا آصف زرداری اور نواز شریف کی پارٹیز بھی ہائبرڈ ہو گئیں ، ایمل ولی خان WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سب کچھ ہائبرڈ ہو گیا، اس میں چچا آصف زرداری اور ان کی پارٹی بھی شامل ہے۔کراچی میں باچا خان کی برسی کے جلسے سے خطاب میں ایمل ولی خان نے کہا کہ جو لوگ سمجھتے تھے کہ اے این پی ختم ہو گئی وہ دیکھ لیں، باچا خان اور ولی خان کو سیاست میں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ آج کراچی کے پختونوں نے ثابت کر دیا ہے...
    ایمل ولی خان—فائل فوٹو عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سب کچھ ہائبرڈ ہو گیا، اس میں چچا آصف زرداری اور اُن کی پارٹی بھی شامل ہے۔کراچی میں باچا خان کی برسی کے جلسے سے خطاب میں ایمل ولی خان نے کہا کہ جو لوگ سمجھتے تھے کہ اے این پی ختم ہو گئی وہ دیکھ لیں، باچا خان اور ولی خان کو سیاست میں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کو گھر بھیجنا ہوگا، ایمل ولی خانعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کو گھر...
    مینگورہ (نیوزڈیسک) وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اب مجھے جنازوں میں شرکت کی اجازت نہیں دی جاتی اور نہ ہی بلایا جاتا ہے۔ مینگورہ میں پی ٹی آئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ اس بار پوری تیاری کے ساتھ اسلام آباد جائیں گے، ہم فوج کے دشمن ہیں اور نہ ہی اداروں کے مخالف ہیں۔8 فروری کو ملک گیر ہڑتال کی جائے گی ، سہیل آفریدی انہوں نے کہا کہ آج صبح وفاق نے نوٹیفکیشن نکالا ہے، تیراہ کے لوگوں کو نکلنے کا نہیں کہا گیا، کیا تیراہ کے لوگ شادی کی تقریب میں جا رہے تھے؟وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ جو لوگ سیاست میں مداخلت کرتے ہیں ہم...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کل کریگا۔ وزیراعظم شہبازشریف آج لندن سے لاہور پہنچیں گے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کل وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وزیراعظم سے ورلڈکپ پر گفتگو کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر ورلڈکپ میں شرکت یا عدم شرکت کا فیصلہ ہوگا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کرکٹرز سے گفتگو میں کہا کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا مؤقف اصولوں پرمبنی ہے۔ ہم نے کرکٹ کے سنہری اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے بنگلادیش کی حمایت کی۔ ہمارے کھلاڑی باصلاحیت ہیں۔ کسی میدان میں بھی کامیابی ٹیم ورک سے ملتی ہے۔ چیئرمین پی...
    وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اب مجھے جنازوں میں شرکت کی اجازت نہیں دی جاتی اور نہ ہی بلایا جاتا ہے۔سوات کے علاقے مینگورہ میں پی ٹی آئی ریلی سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ اس بار پوری تیاری کے ساتھ اسلام آباد جائیں گے، ہم فوج کے دشمن ہیں اور نہ ہی اداروں کے مخالف ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج صبح وفاق نے نوٹیفکیشن نکالا ہے، تیراہ کے لوگوں کو نکلنے کا نہیں کہا گیا، کیا تیراہ کے لوگ شادی کی تقریب میں جا رہے تھے؟سہیل آفریدی نے کہا کہ جب ہمیں شکست نہ دے سکے تو ہم پر دہشت گردی کے الزامات...
    ٹیکس نیٹ میں توسیع کے بغیر معیشت کا استحکام ممکن نہیں، چیئرمین ایف بی آر WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ ٹیکس نیٹ میں توسیع کے بغیر معیشت کا استحکام ممکن نہیں، کچھ لوگ باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرتے ہیں جبکہ بڑی تعداد ٹیکس سے بچنے کی کوشش کرتی ہے۔الحمرا میں پینل ڈسکشن کے دوران گفتگو میں راشد لنگڑیال نے کہا کہ ملک کے 4 اعشاریہ2کروڑ گھروں میں سات فیصد میں ایئر کنڈیشنر لگے ہیں، یہ گھرانے ٹیکس نیٹ میں شامل ہونا چاہئیں، گزشتہ مالی سال 49 لاکھ افراد نے ٹیکس ریٹرن جمع کرائی، رواں سال تعداد...
    اسلام آباد کی 50فیصد سے زائد ہائی رائز عمارتوں میں فائرسیفٹی آلات مکمل نہیں، ذرائع WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی 50 فیصد سے زائد عمارتوں میں فائرسیفٹی آلات مکمل نا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے اسلام آباد میں ہائی رائزبلڈنگز کاابتدائی سروے کیا جس میں 15میٹر سے اونچی عمارتوں کو ہائی رائزعمارتوں میں شمار کیا گیا جبکہ سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ اسلام آباد میں 500سے زائد ہائی رائز عمارتیں موجود ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اسلام آباد کی 50 فیصد سے زائد عمارتوں میں فائرسیفٹی آلات مکمل نہیں پائے گئے، سرکاری اور نجی عمارتوں میں بلڈنگ...
    وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو پختون قوم کا جرگہ بلائوں گا، سہیل آفریدی کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز پشاور/مینگورہ (سب نیوز) وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ ناممکن ہے،اس لیے مجھے نااہل کرنے کی کوشش ہورہی ہے،میں خود تیراہ جاوں گا، وہاں کے لوگوں کے ساتھ جرگہ کریں گے اور جو بھی بات ہوگی ثبوت کے ساتھ ہوگی، وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو پوری پختوانخوا قوم کا جرگہ بلائوں گا، مجھے ہٹانے کے لیے تین آپشن ہیں، گورنر راج لگایا جائے، مجھے نااہل کیا جائے ورنہ مجھے مار دیا جائے۔مینگورہ میں اسٹریٹ...
    پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس نہ لیا تو پوری پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، مجھے ہٹانے کے لیے تین آپشن ہیں، گورنر راج لگایا جائے، مجھے نااہل کیا جائے ورنہ مجھے مار دیا جائے۔ مینگورہ میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ وفاقی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ تیراہ متاثرین اپنی مرضی سے نقل مکانی کر رہے ہیں، اگر یہ نوٹی فکیشن واپس نہ لیا گیا اور اس پر معافی نہ مانگی گئی تو میں آفریدی قوم کا جرگہ بلاؤں گا، اس کے بعد پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا،...
    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانا ناممکن ہے اسلئے مجھے نااہل کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔مینگورہ میں پی ٹی آئی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ میں خود تیراہ جاؤں گا، وہاں کے لوگوں کے ساتھ جرگہ کریں گے اور جو  بھی بات ہو گی ثبوت کے ساتھ ہو گی۔ واضح رہے اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آج سوات، بٹ خیلہ اور تیمر گرہ میں بھی پی ٹی آئی کارکنوں سے خطاب کریں گے۔
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کو فوج سے جوڑنا سراسر غلط ہے، حکومت نے اس کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ کوٹ مومن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ موسم کی شدت کے باعث ہر سال لوگ وادی تیراہ سے انخلا کرتے ہیں۔عطااللہ تارڑ نے کہاکہ وادی تیراہ سے نقل مکانی کرنے والے لوگوں کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے خود 4 ارب روپے کی رقم مختص کی ہے، اب اس معاملے کو کیسے فوج سے جوڑا جا سکتا ہے۔  انہوں نے کہاکہ وادی تیراہ میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی باتیں درست نہیں، البتہ دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری...
    خیبر پختونخوا میں گورنر راج ناممکن ، مجھے نااہل کرنے کی کوشش ہورہی ہے، سہیل آفریدی WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس ) وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ ناممکن ہے،اس لیے مجھے نااہل کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔ مینگورہ میں پی ٹی آئی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں خود تیراہ جاوں گا، وہاں کے لوگوں کے ساتھ جرگہ کریں گے اور جو بھی بات ہوگی ثبوت کے ساتھ ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا میں گورنر راج لگانا ناممکن ہے اس لیے مجھے نااہل کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔ واضح رہے اسٹریٹ موومنٹ کے...
    وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج نافذ کرنا ممکن نہیں، اسی وجہ سے انہیں نااہل کرانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ مزید پڑھیں: ایبٹ آباد، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے قافلے کو بلدیاتی نمائندوں نے روک لیا مینگورہ میں پاکستان تحریکِ انصاف کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ خود وادی تیراہ جائیں گے اور وہاں کے عوام کے ساتھ جرگہ کریں گے۔ سہیل آفریدی نے واضح کیا کہ صوبے کے عوام اپنے حقوق سے باخبر ہیں اور کسی بھی غیر جمہوری اقدام کو قبول نہیں کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو عام انتخابات کے 2 سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں ہڑتال...
    امریکا میں شدید نوعیت کے برفانی طوفان کے باعث 2 لاکھ 30 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ ہزاروں فضائی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ حکام کے مطابق یہ طوفان اتوار سے مزید شدت اختیار کرسکتا ہے اور مشرقی ریاستوں میں نظامِ زندگی مفلوج ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کے روز طوفان سے پہلے ہی 4 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کی گئیں، جبکہ اتوار کے لیے 9 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ ہونے کی اطلاع ہے۔ برف باری، ژالہ باری، منجمد بارش اور شدید سرد ہوائیں امریکا کے مشرقی دو تہائی حصے کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طوفان کو “تاریخی” قرار دیتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ ٹیکس نیٹ میں توسیع کے بغیر معیشت کا استحکام ممکن نہیں کیونکہ کچھ لوگ باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرتے ہیں جبکہ بڑی تعداد ٹیکس سے بچنے کی کوشش کرتی ہے۔الحمرا میں پینل ڈسکشن کے دوران راشد لنگڑیال نے بتایا کہ ملک کے 4.2 کروڑ گھروں میں صرف سات فیصد میں ایئر کنڈیشنر نصب ہیں، اور یہ گھرانے ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے چاہئیں، گزشتہ مالی سال 49 لاکھ افراد نے ریٹرن جمع کروائے جبکہ رواں سال یہ تعداد بڑھ کر 59 لاکھ ہو گئی، جس میں 3.20 لاکھ افراد نے ظاہر کیا کہ ان پر ٹیکس کی ذمہ داری عائد نہیں ہوتی،...
    امریکا کی کئی ریاستیں اس وقت ایک شدید اور تباہ کن برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں، جس کے باعث بڑے پیمانے پر نظامِ زندگی متاثر ہو رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید برفباری اور بارش کے اس سلسلے سے دو سو ملین سے زائد افراد متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس میں بھاری برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد مجموعی طور پر 18 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے واشنگٹن، نیویارک، فلاڈیلفیا اور بوسٹن میں بھی شدید برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ نیویارک کے میئر نے شہریوں کو غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کرتے ہوئے گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری...
    چین نے اپنی فوج کے ایک اعلیٰ ترین عہدیدار کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ چینی وزارتِ دفاع کے مطابق سینٹرل ملٹری کمیشن کے سینئر نائب چیئرمین جنرل ژانگ یو شیا اور ایک اور اعلیٰ فوجی افسر لیو ژین لی پر ’’سنگین نظم و ضبط کی خلاف ورزی‘‘ کا شبہ ہے، جو عام طور پر بدعنوانی کے الزامات کے لیے استعمال کی جانے والی اصطلاح ہے۔ ژانگ یو شیا چین کی فوج کے اعلیٰ ترین جنرل اور طاقتور پولیٹ بیورو کے رکن بھی ہیں، جبکہ لیو ژین لی فوجی منصوبہ بندی کے شعبے کے سربراہ ہیں۔ دونوں عہدیداروں کے خلاف تحقیقات کا اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب چین میں صدر شی...
      وزیراعظم پاکستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پر براہِ راست الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے دانستہ طور پر ان کے گھر کے سامنے ریلی رکوائی اور کارکنوں سے اشتعال انگیز نعرے بازی کروائی، جس کا مقصد ماحول کو کشیدہ کرنا اور کسی ناخوشگوار واقعے کی راہ ہموار کرنا تھا۔ اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ اگر وہ بروقت لیگی کارکنوں کو نہ روکتے تو صورتحال سنگین رخ اختیار کر سکتی تھی۔ میرے گھر کے سامنے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنی فوڈ سٹریٹ ریلی روکی اور اپنے کارکنوں سے میرے خلاف نعرے بازی، جملے بازی کروائ تاکہ اشتعال پیدا ہو اور کچھ ناخوشگوار ہو جائے، بلا شبہ...
    روم (ویب ڈیسک) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہارم نے مصنوعی ذہانت کے خطرات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت انسانی شناخت اور باہمی تعلقات کی جگہ لے سکتی ہے، رائے عامہ پر اثر انداز ہو سکتی ہے اور سماجی تفریق کو مزید گہرا کرنے کا سبب بن سکتی ہے۔ اپنے پیغام میں پوپ نے کہا کہ مصنوعی ذہانت کے نظام دراصل اپنے تخلیق کاروں کے عالمی نقطہ نظر کی عکاسی کرتے ہیں اور ان اعداد و شمار میں موجود تعصبات کو دہرا کر انسانی سوچ کے دھارے کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ پوپ لیو چہارم کی جانب سے یہ انتباہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب جنریٹو اے آئی تصاویر،...
    مظفرآباد (نیوز ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں کی شاہراہیں تین روز بعد بھی بدستور بند ہیں، جس کے باعث بالائی علاقوں میں نظام زندگی متاثر ہوگیا اور سردی کی شدت بھی بڑھ گئی۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق 7 اضلاع کی بند شاہراہوں کی بحالی کیلئے مشینری کام کر رہی ہے، مظفرآباد سے پیر چناسی شاہراہ زاہد چوک سے بند ہے، جبکہ ضلع نیلم شاہراہ دواریاں سے تاؤ بٹ شاہراہ کو بھی ٹریفک کیلئے بند کیا گیا ہے۔ نیلم ویلی کے بیشتر بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بھی برفباری سے بند ہیں، بند شاہراہوں کی بحالی کا کام جاری ہے، لیپہ ویلی شاہراہ بھی ریشیاں سے بند ہے، باغ سے جہلم ویلی کو ملانے والی شاہراہ...
    یہ کیسز 12 جنوری سے 18 جنوری سے اسپتالوں میں رپورٹ ہوئے، سب سے زیادہ چارسدہ سے 2 ہزار 573 کیسز کو رپورٹ ہوئے جبکہ دوسرے نمبر پر ہری پور سے 2 ہزار 554، صوابی سے 780، بٹگرام 583، پشاور 535، مردان 324، سوات 287، ایبٹ آباد 235 اور مہمند میں 299 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،  اسلام ٹائمز۔ سردی کی شدت میں اضافے سے پشاور سمیت صوبے کے دیگر اسپتالوں میں سانس و سینے کی بیماریوں میں مبتلا بچوں و بڑوں کو بڑی تعداد میں اضافہ ہوا اور وارڈز بھر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کی انٹیگریٹڈ ڈیسز سرویلنس اینڈ  رسپانس رپورٹ میں ماہ جنوری کے صرف ایک ہفتے کے دوران 8 ہزار 642 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ...
    نوشہرہ کے علاقے تاروجبہ میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ یہ تحریک فسطائیت کے خلاف ایک منظم، پرامن اور آئینی جدوجہد ہے، جس میں کسی قسم کے تشدد یا انتشار کی کوئی گنجائش نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ سے اڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کرانے پر تنقید کا اظہار کرتے ہوئے جمعرات کو اڈیالہ جیل جانے کا اعلان کردیا۔ نوشہرہ کے علاقے تاروجبہ میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ یہ تحریک فسطائیت...
    مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ شب ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب پر خودکش حملہ میں شہید ہونے والے پانچوں افراد کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم اس المناک واقعہ کے متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات محض ایک سماجی تقریب پر حملہ نہیں ہوتے بلکہ پورے معاشرے کے اجتماعی احساسات پہ گہرا اثر ڈال جاتے ہیں جس سے سوسائٹی سسک کے رہ جاتی ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہماری ریاستی مشینری اور سرکاری فورسز قیام امن کے لیے اپنی کوششوں اور قربانیوں کا ذکر تو نہایت زور شور سے کرتے ہیں لیکن عوام کے دکھوں کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    سرکاری فورسز قربانیوں کا ذکر تو زور شور سے کرتی ہیں، دہشتگردی بڑھتی چلی جارہی ہے شادی کی تقریب پر خودکش حملے میں شہید ہونیوالوں کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ شب ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب پر خودکش حملہ میں شہید ہونے والے پانچوں افراد کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم اس المناک واقعہ کے متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات محض ایک سماجی تقریب پر حملہ نہیں ہوتے بلکہ پورے معاشرے کے اجتماعی احساسات پہ گہرا اثر ڈال جاتے ہیں جس سے سوسائٹی سسک کے رہ جاتی ہے۔مولانا فضل الرحمن نے کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے گزشتہ شب ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب پر خودکش حملہ میں شہید ہونے والے پانچوں افراد کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات محض ایک سماجی تقریب پر حملہ نہیں ہوتے بلکہ پورے معاشرے کے اجتماعی احساسات پر گہرا اثر ڈال جاتے ہیں جس سے سوسائٹی سسک کے رہ جاتی ہے‘ ہماری ریاستی مشینری اور سرکاری فورسز قیام امن کے لیے اپنی کوششوں اور قربانیوں کا ذکر تو نہایت زور شور سے کرتے ہیں لیکن عوام کے دکھوں کا مداوا نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کے مصداق بدامنی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ ایک بار پھر عالمی طاقتوں کی سفارتی تجربہ گاہ بنتا دکھائی دے رہا ہے، جہاں امن کے نام پر ایسے فیصلے مسلط کیے جا رہے ہیں جن میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والی قوم یعنی فلسطینیوں کی آواز ہی غائب ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کے لیے قائم کیے گئے نام نہاد ’’بورڈ آف پیس‘‘ نے اسی تلخ حقیقت کو ایک بار پھر نمایاں کر دیا ہے کہ عالمی طاقتیں مشرقِ وسطیٰ میں امن نہیں بلکہ اپنے مفادات کا نقشہ ازسرِنو ترتیب دینا چاہتی ہیں۔ اس بورڈ کی تشکیل بظاہر غزہ کی تعمیر ِ نو، عبوری حکمرانی اور سیکورٹی کے استحکام کے لیے کی گئی ہے، مگر اس کے خدوخال، نامزد شخصیات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260125-03-8 کسی دانا نے بہت پہلے خبردار کر دیا تھا کہ چور کو پکڑنے سے کچھ نہیں بدلتا، اصل کام چور کی ماں کو پکڑنا ہے، کیونکہ واردات کی منصوبہ بندی وہی کرتی ہے۔ چور تو محض استعمال ہوتے ہیں، بدلے جاتے ہیں اور وقت آنے پر پھینک دیے جاتے ہیں، مگر ماں ہمیشہ سلامت رہتی ہے، طاقتور بھی اور بااختیار بھی۔ اگر کراچی کی تباہی کو اسی زاویے سے دیکھا جائے تو ساری کہانی ایک ہی لمحے میں بے نقاب ہو جاتی ہے۔ اس بات میں کوئی ابہام نہیں کہ پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور کسی حد تک پی ٹی آئی اس شہر کی بربادی کے مجرم ہیں۔ یہ سب قصوروار ہیں۔ فرق صرف طریقۂ واردات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260125-03-7 وہ چیخیں جو دھوئیں میں دب گئیں، وہ آنکھیں جو مدد کی تلاش میں اندھیرے میں پتھرا گئیں، وہ سانسیں جو آگ کے شعلوں کے بیچ ٹوٹ گئیں، اور وہ خاندان جو ایک لمحے میں اپنوں سے محروم ہو گئے ایم اے جناح روڈ کے شاپنگ پلازہ میں لگنے والی آگ صرف ایک حادثہ نہیں، ایک قیامت ِ صغریٰ تھی۔ وہ لوگ جو زندہ جل گئے، وہ جو زخمی ہو کر اسپتالوں میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں، اور وہ بدنصیب افراد جو طویل وقت تک عمارت میں پھنسے رہے، ان سب کی تکلیف کو الفاظ میں سمیٹنا آسان نہیں۔ دھوئیں سے بھری راہداریوں میں بھاگتے قدم، کھڑکیوں سے مدد کے لیے بلند ہوتے ہاتھ،...
    امریکا کی متعدد ریاستیں شدید اور تباہ کن برفانی طوفان کی زد میں ہیں، جہاں شدید برفباری اور بارش کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق اس شدید موسم سے 20 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ ملک کی 18 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس میں شدید برفباری ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ واشنگٹن، نیویارک، فلاڈیلفیا اور بوسٹن میں بھی شدید برفباری کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں امریکا شدید سرد لہروں کی لپیٹ میں، مشی گن جھیل برف سے ڈھک گئی نیویارک کے میئر نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور گھروں...
    پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے معدنیات کےلیے صوبائی کمپنی بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔  اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی حکومت جیسے انرجی اور تیل و گیس کے لیے اپنی کمپنی کے پی او جی سی ایل بنا چکی ہے ،ایسی ہی معدنیات کے لیے بھی ایک کمپنی بنانا چاہتی ہے تاکہ صوبے کے عوام اپنے قیمتی وسائل سے فائدہ اٹھا سکیں اور غیرقانی مائننگ اور مافیاز کا خاتمہ ہو۔  اس کمپنی کے قیام کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں میں پیش ہونے والا بل مائنز اینڈمنرل بل 2025ءنہیں بلکہ خیبر پختونخوا منرل ڈویلپمنٹ...
    سردی کی شدت میں اضافے سے پشاور سمیت صوبے کے دیگر اسپتالوں میں سانس و سینے کی بیماریوں میں مبتلا بچوں و بڑوں کو بڑی تعداد میں اضافہ ہوا اور وارڈز بھر گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ صحت کی انٹیگریٹڈ ڈیسز سرویلنس اینڈ  رسپانس رپورٹ میں ماہ جنوری کے صرف ایک ہفتے کے دوران 8 ہزار 642 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ کیسز 12 جنوری سے 18 جنوری سے اسپتالوں میں رپورٹ ہوئے، سب سے زیادہ چارسدہ سے 2 ہزار 573 کیسز کو رپورٹ ہوئے جبکہ دوسرے نمبر پر ہری پور سے 2 ہزار 554، صوابی سے 780، بٹگرام 583، پشاور 535، مردان 324، سوات 287، ایبٹ آباد 235 اور مہمند میں 299 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،  ماہ جنوری...
    نوشہرہ: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ سے اڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کرانے پر تنقید کا اظہار کرتے ہوئے جمعرات کو اڈیالہ جیل جانے کا اعلان کردیا۔ نوشہرہ کے علاقے تاروجبہ میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ یہ تحریک فسطائیت کے خلاف ایک منظم، پرامن اور آئینی جدوجہد ہے، جس میں کسی قسم کے تشدد یا انتشار کی کوئی گنجائش نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری قیادت نے ہمیں پرامن سیاسی جدوجہد کی جو تربیت دی ہے، ہم اس پر مکمل طور پر کاربند ہیں، اسی لیے اس پوری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تمام قانونی تقاضے پورے کیے جا رہے ہیں، کمپنی کے قیام سے صوبے کے عوام اپنے قیمتی وسائل سے فائدہ اٹھا سکیں گے، غیرقانی مائننگ اور مافیاز کا خاتمہ ہوگا؛ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بیانپشاور: خیبرپختونخواہ حکومت نے معدنیات کےلیے صوبائی کمپنی بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی حکومت جیسے انرجی اور تیل و گیس کے لیے اپنی کمپنی کے پی او جی سی ایل بنا چکی ہے ،ایسی ہی معدنیات کے لیے بھی ایک کمپنی بنانا چاہتی ہے تاکہ صوبے کے عوام اپنے قیمتی وسائل سے فائدہ اٹھا سکیں اور غیرقانی مائننگ اور مافیاز کا خاتمہ ہو۔ اس کمپنی کے قیام کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو دھمکی دیتے دہوئے کہا ہے کہ اگر کینیڈا نے چین سے تجارتی معاہدہ کیا تو کینیڈا سے آنے والی تمام اشیا پر سو فیصد ٹیرف عائد کر دیا جائے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ چین کے ساتھ ڈیل کینیڈا کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ چین کینیڈا کو زندہ نگل جائے گا اور اس کی تجارت، سماجی ڈھانچے اور مجموعی طرز زندگی کو بھی تباہ کردے گا۔یہ بات انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہی۔صدر ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ چین کینیڈا کو استعمال کر کے امریکی ٹیرف سے بچنے کی کوشش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور برفباری کے دوران پیش آنے والے مختلف حادثات میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے، جن میں بڑی تعداد کم سن بچوں کی ہے۔پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 22 جنوری سے اب تک ہونے والے جانی و مالی نقصانات سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 7 بچے، ایک مرد اور ایک خاتون شامل ہیں جبکہ خراب موسم کے باعث پانچ مکانات کو جزوی نقصان بھی پہنچا ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال، مالاکنڈ، شانگلہ اور خیبر کے اضلاع میں بارش اور برفباری کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ، گھروں کی چھتیں...
    ہر سال سوئٹزرلینڈ کے خوبصورت مگر دور دراز قصبے ڈیووس میں عالمی طاقت، سرمایہ اور اثر و رسوخ کے حامل افراد جمع ہوتے ہیں۔ 2026 میں ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ میٹنگ میں تقریباً 3 ہزار رہنما، 400 سیاسی شخصیات اور 850 سی ای اوز شریک ہیں۔ ابتداء میں، 1971 میں ورلڈ اکنامک فورم کے بانی و صدر کلاوس شواب نے اسے ایک چھوٹے یورپی مینجمنٹ سیمینار کے طور پر شروع کیا تھا تاکہ یورپی کمپنیوں کو عالمی منڈی میں مقابلہ کرنے میں مدد ملے۔ مگر اب ڈیووس صرف پالیسی فورم نہیں، بلکہ عالمی نیٹ ورکنگ اور اثرورسوخ کے مواقع کا مرکز بن چکا ہے۔ یہاں سیاسی رہنما، سی ای اوز، انفلوئنسرز، اداکار، کھلاڑی اور سماجی کارکن سب اپنی...
     ویب ڈیسک :وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے الزام عائد کیا ہے کہ صوبے میں سرکاری وسائل، فنڈز اور مشینری کو منظم انداز میں ریاست کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے، جبکہ مخصوص سیاسی طبقہ حکومتی مراعات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے عوام کی زندگیوں میں خلل ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔  انہوں نے واضح کیا کہ عوام کے حقِ زندگی اور آزاد نقل و حرکت پر کسی کو ڈاکا ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اور اگر سڑکیں یا ریلوے بند کی گئیں تو عوامی طاقت سے انہیں کھلوایا جائے گا۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ   اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اختیار...
     وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے الزام عائد کیا ہے کہ صوبے میں سرکاری وسائل، فنڈز اور مشینری کو منظم انداز میں ریاست کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے، جبکہ مخصوص سیاسی طبقہ حکومتی مراعات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے عوام کی زندگیوں میں خلل ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عوام کے حقِ زندگی اور آزاد نقل و حرکت پر کسی کو ڈاکا ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اور اگر سڑکیں یا ریلوے بند کی گئیں تو عوامی طاقت سے انہیں کھلوایا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اختیار ولی خان نے کہا کہ ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور کسی بھی ایسی کال...
    پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے عوامی تنقید کے بعد منرل ڈیولپمنٹ کمپنی پر عملدرآمد روک دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تنقید کے بعد صوبائی حکومت نے خیبر پختونخوا منرل ڈویلپمنٹ کمپنی پر عملدرآمد روک دیا  ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سوشل میڈیا پر پیغام بھی جاری کردیا ۔ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا کہ جیسے انرجی اور تیل و گیس کے لیے اپنی کمپنی بنائی جا چکی ہے ایسی ہی صوبائی حکومت معدنیات  کے لیے بھی ایک کمپنی بنانا چاہتی ہے، تاکہ خیبرپختونخوا کے عوام اپنے قیمتی وسائل سے  فائدہ اٹھا سکیں اور غیرقانی مائننگ اور مافیاز کا خاتمہ ہو۔ انہوں نے بتایا کہ  کابینہ میں پیش ہونے والا بل  مائنز اینڈمنرل بل 2025...
    وٹامن ڈی ہڈیوں اور دیگر جسمانی نظاما کیلئے انتہائی ضروری ہے اور اس کی کمی انسانی صحت کو شدید متاثر کرسکتی ہے لیکن کچھ علامات ایسی ہیں جس میں وٹامن ڈٰی لینا خطرناک ہوجاتا ہے۔ ذیل میں ایسی علامات درج کی جارہی ہیں:  1) متلی، الٹی یا بھوک کا ختم ہو جانا 2) بہت زیادہ پیاس لگنا اور بار بار پیشاب آنا 3) چکر آنا، کمزوری یا تھکن 4) سر درد یا الجھن / کنفیوژن 5) قبض 6) دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونا 7) ہڈیوں یا پٹھوں میں درد 8) خون میں کیلشیم کا بڑھ جانا (Hypercalcemia)، جو گردوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے اصل میں وٹامن ڈی چکنائی میں حل ہونے والا وٹامن ہے، یعنی جسم میں جمع ہو سکتا...
    چترال کے علاقے سریگال دمیل ارندو میں برفانی تودہ گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آگیا۔برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد ملبے کے نیچے دب گئے تھے، ڈپٹی کمشنر چترال راؤ ہاشم کے مطابق برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر چترال کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں ملبے سے نکال لی گئی ہیں، حادثے میں ایک بچہ ملبے تلے سے زندہ نکال لیا گیا ہے۔راؤ ہاشم نے بتایا کہ جاں بحق افراد کی لاشوں کو چترال وارڈاپ دروش کی منتقل کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں حالیہ شدید برفباری کے باعث پھنس جانے والے آئی ڈی پیز کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے...
    گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں بعض عناصر دراڑیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں، کسی واقعے پر ہم پنجاب حکومت کو قصوروار نہیں ٹھہراتے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں بعض عناصر دراڑیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں، کسی واقعے پر ہم پنجاب حکومت کو قصوروار نہیں ٹھہراتے۔ انہوں نے کہا کہ گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، واقعے کی مکمل انکوائری کی جارہی ہے۔ 
    مری؍ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ سٹاف رپورٹر+ نمائندہ خصوصی+ خبر نگار) مری میں شدید برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا۔ رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔ مواصلاتی اور ٹریفک نظام بری طرح متاثر ہوا۔ ڈیڑھ سے 2 فٹ تک برف ریکارڈ کی گئی۔ متعدد رابطہ سڑکیں برف سے ڈھک گئیں اور سیاحوں کا داخلہ تاحال بند ہے۔ جھیکا گلی کی ایم آئی ٹی روڈ برفباری کے بعد بند پڑی ہے اور کچھ گاڑیاں پھنس گئیں۔ راولپنڈی، اسلام آباد سے مری میں مزید گاڑیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا۔ مری میں برفباری کا سلسلہ 24 گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ تاہم ضلعی انتظامیہ، پولیس، ریسکیو 1122 کے ساتھ ساتھ پاک فوج کے جوان امدادی سرگرمیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایم اے جناح روڈ پر واقع کراچی کے اہم تجارتی مرکز گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آگ لگی اور ایک ہی دوکان سے 30 لاشیں برآمد ہونے کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 61 ہوگئی ہے۔ گل پلازہ میں 1200 سے زائد دوکانیں تھی۔ گل پلازا کے گرائونڈ فلور پر مصنوعی پھولوں کی دوکان پر لگنے والی آگ جو کہ دیکھتے دیکھتے تیسری منزل تک پہنچ گئی اور آگ نے شدت اختیار کرلی۔ ہولناک آگ نے جہاں کئی گھر اجاڑ دیے وہاں ناظم آباد فائر اسٹیشن کا نوجوان اہلکار فرقان بھی ریسکو آپریشن کے دوران ملبے تلے دب کر ہلاک ہوگیا۔ گل پلازہ میں ہنگامی اخرا ج کے راستوں کی بندش کی وجہ سے ریسکیو کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (خبر ایجنسیاں) خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ نے کہا ہے کہ تیراہ میں آپریشن کا فیصلہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی میں ہوا، صوبائی حکومت بظاہر مخالفت کر رہی ہے۔پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عباداللہ کا کہنا تھاکہ خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی صفر ہے، صوبائی حکومت کی صوبے کے عوام کے مسائل پر کوئی توجہ نہیں، کرپشن کی بھرمار کے علاوہ یہاں کچھ بھی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں صورتحال بدتر ہوتی جا رہی ہے، صوبائی حکومت نے ابھی تک کیا کیا ہے بتائیں؟ باقی صوبے آگے جا رہے ہیں ہم پیچھے جا رہے ہیں، کرپشن زور و شور سے جاری ہے ، اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میںشدیدبرفباری ،سڑکیں بند ہونے کے باعث سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں، سیاح محصور ہوگئے،چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں،شیلاباغ کے قریب پھسلن کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے، مری میں شدید برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا، رابطہ سڑکیں بند ، مواصلاتی نظام اور ٹریفک بری طرح متاثر ہے، متعدد گاڑیاں پھنس گئیں، مری میں مزید گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیات۔تفصیلات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری کی وجہ سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260124-01-14 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میںشدیدبرفباری ،سڑکیں بند ہونے کے باعث سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں، سیاح محصور ہوگئے،چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں،شیلاباغ کے قریب پھسلن کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے، مری میں شدید برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا، رابطہ سڑکیں بند ، مواصلاتی نظام اور ٹریفک بری طرح متاثر ہے، متعدد گاڑیاں پھنس گئیں، مری میں مزید گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیات۔تفصیلات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری کی وجہ...
    اسلام آباد: عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور کور کمانڈر کے درمیان مکمل رابطہ اور ہم آہنگی موجود ہے اور دونوں مل کر صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں، دہشت گردی کا مکمل خاتمہ اسی وقت ممکن ہے جب نیت درست ہو اور ریاستی سطح پر واضح اور دوٹوک فیصلے کیے جائیں۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عسکری ذرائع نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کا پہلا اور بنیادی نکتہ فوجی آپریشن ہے، جس پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک سے دہشت گردی اسی صورت ختم ہوگی جب ریاستی ادارے یکسو ہو کر...
    وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ورلڈ اکنامک فورم میں شریک ہیں، جہاں وہ عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ عالمی اقتصادی فورم کا سالانہ اجلاس ڈیووس میں جاری ہے، جس میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  بھی شریک ہیں، جہاں وہ فورم میں شریک عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف، امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو اور سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آلسعود سے ملاقاتیں...
    خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدید برف باری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔ چترال میں برفانی تودہ گھر پر گر گیا، 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جن میں4 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں۔چلاس اور اپرکوہستان میں برف باری اور لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہِ قراقرم مختلف مقامات پر بند ہیں، سیکڑوں مسافر اور مال بردار گاڑیاں پھنس گئیں۔ مری میں شدید برف باری کے باعث سڑکیں پھسلن کا شکار ہیں، کمشنر راولپنڈیکمشنر راولپنڈی عامر خٹک نے کہا ہےکہ مری میں برفباری کا سلسلہ پھر سے شروع ہوگیا ہے، راولپنڈی اسلام آباد سے مری کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری سے نظارے حسین ہوگئے، پہاڑ اور درخت برف سے ڈھک گئے، آبشاریں...
    خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ سندھ کو ایک سال میں 2400 ارب روپے ملے ہیں، سندھ کے وزیر اعلی نے خط لکھ کر کراچی میں گرین لائن پر کام رکوا دیا، کیا میں ہتھیار اٹھا رہا ہوں، سڑک بند کر رہا ہوں یا ہڑتال کر رہا ہوں؟ کے فور منصوبے پر وفاق کا کام شہر میں لائنیں ڈالنا نہیں ہے، سندھ میں کرپشن اور رشوت کی وجہ سے کام نہیں ہورہا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ صوبے اپنی ذمہ داری پوری نہ کریں تو وفاق کو مداخلت کا اختیار ہے، وزیراعظم نے آئینی ترمیم کی بات قبول کی ہے، جس ایم کیو ایم کے پیپلز پارٹی والے طعنے دیتے...
    ریسکیو حکام نے بتایا کہ شدید برف باری کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا رہا تاہم ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیں۔ اسلام ٹائمز۔ لوئر چترال دروش ارندو کے علاقے ڈومیل میں ایک گھر پر برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسر ریسکیو 1122 لوئر چترال کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں مقامی افراد اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ فوری طور پر موقعے پر پہنچ گئی۔ انہوں نے بتایا کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں تاہم پاک آرمی فوج، ریسکیو 1122 اور مقامی افراد  کی جانب امدادی...
    خیبرپختونخوا میں وزیراعلی کورکمانڈر کے ساتھ ملکر کام کررہے ہیں، عسکری ذرائع WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں وزیراعلی سہیل آفریدی اور کورکمانڈر مل کر کام کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عسکری ذرائع نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی تب ختم ہوگی جب نیت ٹھیک ہو گی،نیشنل ایکشن پلان کا پہلا نکتہ فوجی آپریشن ہے جو کر رہے ہیں۔عسکری ذرائع نے کہا کہ بلوچستان پہلے نمبر پر ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں گورننس بہتر نہیں چل رہی وہاں تین ہزار تین سو ملازمین ہیں جو پورا نہیں اتر سکتے۔ عسکری ذرائع نے کہا کہ طالبان کو بتایا ہے کہ...
    پشاور پریس کلب میں ملسلم لیگ نون کے صوبائی جنرل سیکرٹری مریضی جاوید عباسی کے ہمرا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا کہ اگر حکومت بروقت فیصلہ کرتی تو برف باری سے قبل علاقہ کلیئر ہوتا، آپریشن سے اتفاق کے بعد اب صوبائی حکومت بھڑکے ماررہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں آپریشن خیبر پختونخوا حکومت کی مشاورت سے ہورہا ہے، جس کی مںظوری وزیراعلی کی صدارت میں ہونے والے ایپیکس کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔ پشاور پریس کلب میں ملسلم لیگ نون کے صوبائی جنرل سیکرٹری مریضی جاوید عباسی کے ہمرا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عباد اللہ...
    فوٹو: فائل چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرگیا۔ حادثے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس چترال کا کہنا ہے کہ تودہ گرنے کے اس واقعے میں ایک بچہ زخمی ہوا ہے۔ ڈی سی آفس چترال کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور پانچ مرد شامل ہیں۔ جاں بحق افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
    خیبرپختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے میں اتوار کی رات سے منگل کے روز تک مزید بارش اور بالائی اضلاع میں برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر انتباہ جاری کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کے برفباری سے متاثرہ علاقوں میں پی ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن مکمل پی ڈی ایم اے کے مطابق محکمہ موسمیات نے 25 سے 27 جنوری کے دوران مغربی ہواؤں کے ایک نئے سلسلے کی نشاندہی کی ہے جو صوبے کے بیشتر علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے، خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں شدید بارش اور برفباری کا امکان ہے، جبکہ بعض مقامات پر بھاری برفباری بھی ہو سکتی ہے، جس کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع...
    پشاور: ( نیوزڈیسک) چترال کے علاقے سریگال دمیل ارندو میں برفانی تودہ گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آگیا۔ برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد ملبے کے نیچے دب گئے تھے، ڈپٹی کمشنر چترال راؤ ہاشم کے مطابق برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر چترال کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں ملبے سے نکال لی گئی ہیں، حادثے میں ایک بچہ ملبے تلے سے زندہ نکال لیا گیا ہے۔ راؤ ہاشم نے بتایا کہ جاں بحق افراد کی لاشوں کو چترال وارڈاپ دروش کی منتقل کر دیا گیا ہے۔
    خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں آپریشن خیبرپختونخوا حکومت کی مشاورت سے ہورہا ہے، جس کی مںظوری وزیراعلی کی صدارت میں ہونے والے ایپیکس کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔ پشاور پریس کلب میں ملسلم لیگ کے صوبائی جنرل سیکرٹری مریضی جاوید عباسی کے ہمرا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا کہ  وادی تیراہ میں آپریشن صوبائی حکومت کی مشاورت سے ہورہا ہے، اگر حکومت بروقت فیصلہ کرتی تو برف باری سے قبل علاقہ کلیئر ہوتا، آپریشن سے اتفاق کے بعد اب صوبائی حکومت بھڑکے ماررہی ہے۔ کمشنر اور ڈی سی نے آپریشن معاہدہ پر دستخط کیے ہیں، کیا وہ صوبائی حکومت کے ماتحت نہیں آپریشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت، امریکا، اسرائیل اور حالیہ قانون سازی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف کھڑے ہو سکتے تھے تو موجودہ حکمرانوں اور ان کی پالیسیوں کے خلاف بھی نکل سکتے ہیں۔مولانافضل الرحمن کا کہنا تھا کہ غلامی اگر نواز شریف اور شہباز شریف قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم غلامی کسی صورت قبول نہیں کریں گے، امریکا ماضی میں افغانستان، عراق اور لیبیا کو تباہ کر چکا ہے اور اب بھی خطے میں عدم استحکام پھیلایا جا رہا ہے، اسرائیل ایران پر حملے کے بعد تفتان...
    خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں جاری شدید برفباری کے باعث متعدد سڑکیں جزوی طور پر بند ہو گئی ہیں۔ محکمہ سیاحت کے ترجمان سعد بن اویس نے بتایا کہ برف ہٹانے کے اقدامات جاری ہیں اور سیاحوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں:شدید برف باری اور تیز ہواؤں کے باعث ایمسٹرڈیم ایئرپورٹ پر 700 سے زائد پروازیں منسوخ گلیات روڈ جزوی طور پر بند ہے۔ سوات میں صرف 4×4 گاڑیوں کے لیے راستے کھلے ہیں، جن گاڑیوں میں چین (زنجیریں) ہوں گی انہیں جانے کی اجازت ہے۔ کاغان میں پارس تک سڑکیں کھلی ہیں جبکہ چترال میں رابطہ سڑکیں کھلی ہیں۔ مزید پڑھیں: بلوچستان کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، اہم قومی شاہراہیں بند ترجمان...
    میڈیا رپورٹس کے مطابق، ایمیزون اگلے ہفتے ایک اور بڑے دور کی کارپوریٹ ملازمین کی چھٹی کا آغاز کر سکتا ہے، جس میں قریباً 14,000 افراد متاثر ہو سکتے ہیں۔ یہ اقدام گزشتہ اکتوبر میں ہونے والی اسی نوعیت کی چھٹی کے برابر ہوگا، جس میں قریباً 14,000 ملازمین شامل تھے۔ مزید پڑھیں:گارجیئن رپورٹ: اسرائیل مکروہ ہتھکنڈوں کے لیے گوگل اور ایمیزون کو کس طرح استعمال کر رہا ہے؟ کورونا وبا کے دوران 2020 میں بھرتیوں کی بڑی لہر کے بعد کمپنی کی کارپوریٹ اسٹاف میں کمی کے یہ منصوبے ایمیزون کی تاریخ کی سب سے بڑی چھانٹیوں میں سے ایک ہوں گی۔ کمپنی نے نومبر 2022 سے جنوری 2023 کے درمیان قریباً 27,000 ملازمین کی چھٹی کی تھی۔ ایمیزون...
    قومی سطح کی یہ ورکشاپ 11 سے 22 جنوری 2026 تک جاری رہی، جس میں عمائدین، اکیڈیمیا، میڈیا، سیاسی قائدین، نوجوانوں اور سول سوسائٹی سمیت مختلف طبقات نے شرکت کی۔ ورکشاپ کے 80 فیصد شرکاء کا تعلق خیبرپختونخوا، بالخصوص ضم شدہ اضلاع سے تھا جبکہ 20 فیصد نمائندگی ملک کے دیگر حصوں سے رہی، مجموعی طور پر 91 شرکاء اور پشاور کی جامعات کے 150 سکالرز نے شرکت کی۔ شرکاء کے وزیر اعظم پاکستان و دیگر ریاستی عہدیداران کے ساتھ خصوصی سیشنز منعقد کئے گئے، اختتامی سیشن میں کور کمانڈر پشاور نے شرکاء سے خصوصی نشست میں قومی سلامتی، گمراہ کن پروپیگنڈا اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر تفصیلی گفتگو کی۔ اس موقع پر شرکاء میں اسناد تقسیم کی...
    جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف نکل سکتا ہوں تو ان کے خلاف بھی نکل سکتاہوں، یہ غلامی نواز شریف اور شہباز شریف قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم غلامی قبول نہیں کریں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر پیس بورڈ کے نکات میں تبدیلیاں ہوئیں تو آپ کیوں گئے، ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی قوت جارحیت کو تقویت دے رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ حماس کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان، عراق، لیبیا کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کے بعد تفتان کی سرحد پر کھڑا ہوگا، اسرائیل کے پہلے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیرِ صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اگر وزارتوں سے دستبردار ہو کر کراچی کو بچایا جا سکتا ہے تو وہ فوری طور پر استعفا دینے کے لیے تیار ہیں۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ انہیں ماضی کے واقعات پر طعنے دیے جا رہے ہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ دوسروں نے خود کیا کارکردگی دکھائی۔ انہوں نے کہا کہ ہر حادثے کے بعد سندھ حکومت اصلاحات کے بجائے اگلے سانحے کا انتظار کرتی ہے۔ کراچی میں رشوت اور کرپشن کے باعث کام رکا ہوا ہے اور اب پیپلز پارٹی سے کسی بہتری کی امید باقی نہیں رہی۔ ان کا...
    اسلام آباد پشاور (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) برف باری، شدید موسم میںپاک فوج کی جانب سے تیراہ سے عارضی انخلاءکرنے والے شہریوں کے لیے برف باری کے دوران امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ متاثرہ افراد کو خوراک، رہائش اور دیگر بنیادی سہولیات مسلسل فراہم کی جا رہی ہیں۔ متاثرہ خاندانوں کے لیے ٹرانسپورٹ اور نقل مکانی کا عمل بغیر کسی رکاوٹ کے منظم کیا جا رہا ہے۔ بچوں، بزرگوں اور معذور افراد کی خصوصی دیکھ بھال کے لئے الگ انتظامات کیے گئے ۔ دریں اثناءوادی تیراہ میں علاقہ میدان سے نقل مکانی کی ڈیڈ لائن میں دو روز کی توسیع کر دی گئی۔ متاثرین 25 جنوری کے بجائے...
    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔گورنرہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں بعض عناصر دراڑیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں،کسی واقعے پر ہم پنجاب حکومت کو قصوروار نہیں ٹھہراتے۔انہوں نے کہا کہ گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، واقعے کی مکمل انکوائری کی جارہی ہے۔دوسری جانب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ خاندان کےگھرپہنچے اور کہا کہ متاثرین کی مکمل بحالی تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے۔انہوں نے متاثرہ خاندان کےکاروبار کی بحالی کا بھی وعدہ کیا اور کہا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ریسکیو اہلکار تاحال ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔
    راولپنڈی: کراچی میں گل پلازا کی ہولناک آتشزدگی کے بعد راولپنڈی میں بلڈنگ سیفٹی سروے شروع کردیا گیا۔ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے شہر اور کینٹ کی کمرشل اور ملٹی اسٹوری بلڈنگز کا چار دن میں سیفٹی سروے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے تحت مجموعی طور پر 166 عمارتوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کی زیر صدارت بلڈنگ سیفٹی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر میں موجود کمرشل عمارتوں کی حفاظتی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں دو خصوصی ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا، جن کی نگرانی ڈائریکٹر لینڈ یوز اور بلڈنگ کنٹرول کریں گے۔ بلڈنگ سیفٹی سروے کے...
    صوابی (ویب ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر صوابی میں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا ہے۔ یہ منفرد واقعہ صوابی کے باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں پیش آیا، جہاں خاتون کے ہاں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام بچے قبل از وقت پیدا ہوئے ہیں اور انہیں خصوصی طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ ہسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ زچہ اور بچوں کو جدید طبی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں اور ڈاکٹروں کی ٹیم مسلسل ان کی صحت کی نگرانی کر رہی ہے، ابتدائی طور پر ماں اور بچے مستحکم حالت میں ہیں، تاہم قبل ازوقت پیدائش کے باعث انہیں مزید دیکھ بھال کی ضرورت ہے۔ ...
    کراچی کے گل پلازہ میں لگنے والی آگ نے پورے ملک میں ایسی بحث چھیڑ دی ہے جو رکنے کا نام نہیں لے رہی۔ سیاسی جماعتوں کی ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ نے سیاسی ماحول کو آلودہ کر دیا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران شدید جملے بازی ہوئی۔ تمام جماعتوں نے پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے واقعے پرسندھ میں حکمران اتحادی جماعت پرسخت تنقید کی اور سانحہ گل پلازہ کو 18 ویں ترمیم سے جوڑتے ہوئے ترمیم کو ڈھکوسلا قرار دے دیا۔ آگ کو خطرے کی گھنٹی قرار دے دیا۔ کہتے ہیں سسٹم کی بقا کے لیے مقامی حکومتوں کو مضبوط کرنا ہوگا۔ اگرچہ ان کی جماعت کے اپنے صوبے میں مقامی حکومتیں...
    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں رکھنے اور ملاقاتوں سے روکنے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اور اسمبلی کی اجازت کے بغیر خیبر پختونخوا میں ملٹری آپریشنز مسلط کیے جارہے ہیں اور وفاق متاثرین کی اعلان کردہ مالی تعاون بھی نہیں کر رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں رکھنے اور ملاقاتوں سے روکنے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ انہوں نے کہا...
    عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں،صدر ٹرمپ کے خصوصی خطاب میں شریک شہباز شریف اورسید عاصم منیر کی بڑے عالمی فورم میںگرمجوشی اور مسکراہٹوں کے تبادلے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ورلڈ اکنامک فورم میں شریک ہیں، جہاں وہ عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔عالمی اقتصادی فورم کا سالانہ اجلاس ڈیووس میں جاری ہے، جس میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک ہیں، جہاں وہ فورم میں شریک عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں ہوئی ہیں۔وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی...
    وفاق ٹی ڈی پیز کیلئے وعدہ شدہ فنڈز نہیں دے رہا، 7۔5 ارب اپنی جیب سے خرچ کر چکے ہیں، وزیراعلیٰ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں رکھنے اور ملاقاتوں سے روکنے کی شدید مذمت ،کابینہ سے خطاب خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اور اسمبلی کی اجازت کے بغیر خیبرپختونخوا میں ملٹری آپریشنز مسلط کیے جارہے ہیں اور وفاق متاثرین کی اعلان کردہ مالی تعاون بھی نہیں کر رہا ہے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں رکھنے اور ملاقاتوں سے روکنے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ...
    ڈی آئی خان: بنوں میں امن کمیٹی اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بنوں کے علاقے ڈومیل بیزن خیل میں عسکریت پسندوں اور امن کمیٹی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، جس میں صدام نامی پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق شہید ہونے والا پولیس اہلکار سب ڈویژن وزیر میں تعینات تھا اور ڈیوٹی کی انجام دہی کے دوران فائرنگ کی زد میں آیا۔ پختونخوا؛ دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی آپریشن میں 2 خوارج ہلاک سی ٹی ڈی کی خیبر پختونخوا میں کامیاب کارروائیاں، 2 اہم کمانڈرز سمیت 8 دہشت...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں بہت زیاہ برفباری ہوئی ہے، وہاں کئی افراد پھنسے ہوئے ہیں جنھیں ریسکیو کیا جا رہا ہے۔ جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ وہ وادی تیراہ میں ریسکیو آپریشن کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ امدادی کارروائیوں میں دشواری کا سامنا ہے، بھاری مشنیری کے ذریعے سڑک صاف کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ نے بتایا کہ خوراک اور دیگر امدادی سامان پر مشتمل ٹرک تیراہ روانہ کر دیے گئے ہیں۔ چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ تیراہ میں برف باری کے باعث پھنسے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیدنا یزید بن اصمؒ کہتے ہیں کہ ایک شامی بہت طاقتور اور خوب لڑائی کرنے والا تھا، وہ سیدنا عمرؓ کی خدمت میں آیا کرتا تھا، وہ چند دن عمرؓ کو نظر نہ آیا، تو فرمایا: فلاں ابن فلاں کا کیا ہوا؟ لوگوں نے کہا: اے امیر المؤمنین! اس نے تو شراب پینی شروع کر دی ہے اور مسلسل پی رہا ہے، عمرؓ نے اپنے منشی کو بلا کر فرمایا: خط لکھو: یہ خط عمر بن الخطابؓ کی طرف سے فلاں بن فلاں کے نام، سلام علیک: میں تمہارے سامنے اس اللہ کی تعریف کرتا ہوں، جس کے سوا کوئی معبود نہیں، جو گناہوں کو معاف کرنے والا، توبہ قبول کرنے والا، سخت سزا دینے والا اور بڑا...