2026-07-24@12:10:56 GMT
تلاش کی گنتی: 8786

«ہیں تو»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اللہ کی وحدانیت پر روز اول سے بحث جاری ہے اور تاقیامت جاری رہے گی۔ ہر دور میں بیشتر افراد نے اپنے اپنے ذہنی ارتقا کے مطابق اس پر دلائل پیش کیے، اس پر بحث کی، کتابیں لکھیں، مقالے پیش کیے، مناظرے کیے اور دنیا کو قائل کرتے رہے کہ وجود باری تعالیٰ برحق اور وحدانیت اس کی شرط ہے۔ بندہ ناچیز بھی خریداران یوسف میں نام لکھوانے کے لیے قلم کا سہارا لے رہا ہے شاید ہی ان موضوعات کو کسی نے توحید باری تعالیٰ کے حوالے سے دلیل کے طور پر پیش کیا ہو، تاہم میرے ناقص علم میں نہیں اور نہ ہی میری نظر سے گزری ہیں۔ اگر ہم دنیا کا مطالعہ کریں اور پھر...
    وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا آئین میں واضح ہے کہ اگر صوبہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہے تو وفاق کو مداخلت کرنے کی اجازت ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی کے گل پلازہ میں آگ ایک واقعہ نہیں ہے، ہم پچھلے 18 سال سے ایسے سانحات دیکھ رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کچھ بھی نہیں کر رہی، نہ شہریوں کو پانی دیتی ہے اور نہ ہی کوٹے پر نوکریاں دیتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر قرار دے دیا مصطفیٰ کمال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صوابی: خیبر پختونحوا کے شہر صوابی میں خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق صوابی کے باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، جن میں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں شامل ہیں، بچے قبل ازوقت پیدا ہوئے ہیں۔باچا خان میڈیکل کمپلیکس  کے ترجمان کے مطابق زچہ و بچوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    کراچی: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں ملبے کے نیچے ممکنہ لاشوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو اور سرچ آپریشن مسلسل جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ریسکیو ٹیمیں مشینری اور دستی دونوں طریقوں سے ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں جبکہ تکنیکی اور حفاظتی امور کو مدنظر رکھتے ہوئے کارروائی کی جا رہی ہے۔ ڈی سی ساؤتھ کے مطابق اب تک گل پلازہ سانحے میں 55 سے 60 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جن میں سے 48 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تاحال 86 افراد لاپتا ہیں اور ان کی تلاش کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،...
    اپنے بیان میں پشتونخوا نیپ نے کارکنوں کو ہدایت دی کہ وہ 26 جنوری کو ہونیوالے احتجاجی مظاہروں کو اپنے اپنے اضلاع میں کامیاب بنانے کیلیے رابطہ مہم تیز کریں۔ اسلام ٹائمز۔ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے بلوچستان کے ملازمین کے حق میں 26 جنوری کو احتجاج کی کال دی ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں پشتونخوا نیپ نے گرینڈ الائنس کی حمایت میں آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں تمام ملازمین کے احتجاج کے باعث حکومتی ادارے مفلوج ہو چکے ہیں، جبکہ ملازمین کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بلاجواز اور غیر قانونی گرفتاریوں نے صورتحال کو مزید گھمبیر بنا دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ آج منعقدہ آل پارٹیز...
    خیبرپختونخوا میں صوبائی حکومت کی اجازت کے بغیر فوجی آپریشنز مسلط کیے جا رہے ہیں، وزیراعلی سہیل آفریدی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اور اسمبلی کی اجازت کے بغیر خیبرپختونخوا میں ملٹری آپریشنز مسلط کیے جارہے ہیں اور وفاق متاثرین کی اعلان کردہ مالی تعاون بھی نہیں کر رہا ہے۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت عمران خان اور بشری بی بی کو تنہائی میں رکھنے اور ملاقاتوں سے روکنے کی شدید مذمت کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو 90 دن سے زائد تنہائی میں رکھا جا رہا ہے،...
    اگر پی ٹی آئی 8فروری کو لوگ نہ نکال سکی تو 6 مہینے پیچھے چلی جائے گی، شیر افضل مروت WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز پشاور (سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ 8فروری کے احتجاج پر حکومت اور لوگوں کی نظریں ہیں، اگر پی ٹی آئی زیادہ تعداد میں لوگ نکالنے میں کامیاب ہوئی تو مذاکرات کا مستقبل روشن ہوگا اور اگر احتجاج ناکام ہو گیا تو پی ٹی ائی کو دھچکا لگے گا۔ پشاور ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے مابین مذاکرات کی ضرورت نہیں ہے ضرورت تب...
    خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفرِدی نے صوبائی کابینہ سے خطاب میں کہا ہے کہ صوبے میں فوجی آپریشنز صوبائی حکومت اور اسمبلی کی اجازت کے بغیر مسلط کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے وفاقی حکومت پر الزام لگایا کہ وہ متاثرین کے لیے اعلان کردہ مالی تعاون فراہم نہیں کر رہی، جس سے صوبے پر اضافی بوجھ پڑ رہا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 90 دن سے زائد تنہائی میں رکھا گیا ہے اور انہیں فیملی اور دوستوں سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ انہوں نے اس کو ظلم قرار دیتے ہوئے کہا کہ سردی کے موسم میں بنیادی سہولیات فراہم نہ کرنا انسانی حقوق...
    پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اور اسمبلی کی اجازت کے بغیر خیبرپختونخوا میں ملٹری آپریشنز مسلط کیے جارہے ہیں اور وفاق متاثرین کی اعلان کردہ مالی تعاون بھی نہیں کر رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں رکھنے اور ملاقاتوں سے روکنے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو 90 دن سے زائد تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، فیملی اور دوستوں سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی ہے، بشریٰ بی بی کو بھی تنہائی میں رکھا گیا ہے اور ان کی فیملی...
    اگر مقامی حکومتیں نہیں ہوتیں تو صوبائی حکومت کے ہونے کا بھی کوئی جواز نہیں، چیف الیکشن کمشنر WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ اگرمقامی حکومتیں نہیں ہوتیں تو صوبائی حکومت کے ہونیکا بھی کوئی جواز نہیں بنتا،یہ انتہائی شرمندگی کی بات ہے کہ پنجاب میں دو ہزار اکیس سے بلدیاتی انتخابات نہیں ہو سکے۔الیکشن کمیشن میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ سماعت کی۔ چیف الیکشن کمشنر نے اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے ہدایت دی کہ پنجاب حکومت کی کمیٹی الیکشن کمیشن...
    پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ 8 فروری کے احتجاج پر حکومت اور لوگوں کی نظریں ہیں، اگر پی ٹی آئی زیادہ تعداد میں لوگ نکالنے میں کامیاب ہوئی تو مذاکرات کا مستقبل روشن ہوگا اور اگر احتجاج ناکام ہو گیا تو پی ٹی ائی کو دھچکا لگے گا۔ پشاور ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد  میڈیا سے بات چیت  کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے مابین مذاکرات کی ضرورت نہیں ہے ضرورت تب ہوگی جب پی ٹی آئی سے احتجاجی سیاست کا خدشہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت لوگوں کی نظریں 8 فروری کے احتجاج پر ہیں، اگر پی ٹی آئی زیادہ...
    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر قرضے کو صحیح اور منصوبہ بندی کے تحت استعمال کیا جائے تو یہ معیشت کے لیے نقصان دہ نہیں۔ انہوں نے عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نے قرضے کی مجموعی شرح کو GDP کے مقابلے میں 75 فیصد سے کم کر کے 70 فیصد تک لایا ہے، اور شرح سود 22 فیصد سے کم ہو کر 10.5 فیصد تک آ گئی ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان نے پرائمری سرپلس حاصل کر کے مالی توازن بحال کیا ہے، اور مہنگائی 38 فیصد سے کم ہو کر سنگل ڈیجٹ میں آ گئی ہے۔ مزید کہا کہ پاکستان گرین پانڈا بانڈز کے ذریعے چینی...
    وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قرض اگردرست جگہ استعمال ہو تو معیشت کیلئے نقصان دہ نہیں ہےپاکستان نے قرضہ جی ڈی پی شرح 75 فیصد سے کم کرکے 70 فیصد کرلی، شرح سود 22 فیصد سے زائد سےکم ہو کر 10.5 فیصد پر آگئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی اقتصادی فورم کے موقع پرمذاکرے میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وزیرخزانہ نے مزید کہا کہ پاکستان نے پرائمری سرپلس حاصل کرکے مالی توازن بحال کیا، مہنگائی 38 فیصد سے کم ہو کر سنگل ڈیجٹ میں آ گئی ہے پاکستان گرین پانڈا بانڈ کے ذریعے چینی مارکیٹ میں داخل ہونےکوتیار ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمداورنگزیب کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی پاکستان...
    وادی تیراہ کے علاقے میدان سے نقل مکانی کی آخری تاریخ میں دو روز کی توسیع کر دی گئی ہے، جس کے مطابق متاثرہ خاندان اب 25 جنوری کے بجائے 27 جنوری تک اپنے گھروں کو خالی کر کے منتقل ہو سکیں گے۔ یہ فیصلہ جاری بارشوں کے باعث نقل مکانی میں پیدا ہونے والی مشکلات کے پیش نظر کیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ارشاد مہمند نے بتایا کہ کئی خاندان رجسٹریشن پوائنٹ پر کلیئرنس کے انتظار میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انتظار کرنے والے خاندان اپنے گھروں میں واپس جا سکتے ہیں اور جب بارشیں رکیں گی تو نقل مکانی اور رجسٹریشن کا عمل دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ موسمی حالات کی شدت کی وجہ سے متاثرین کے...
    فائل فوٹو رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر درست کہہ رہے ہیں کہ مذاکرات ابھی حکومت کی ضرورت نہیں، ضرورت تب ہوگی جب پی ٹی آئی سے احتجاجی سیاست کا خدشہ ہوگا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ 8 فروری کے احتجاج پر لوگوں کی نظریں ہیں، احتجاج کے لیے زیادہ تعداد میں لوگ نکلیں تو مذاکرات کا مستقبل روشن ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اگر احتجاج ناکام ہوا تو پی ٹی آئی کو 6 مہینے کا دھچکا لگے گا۔شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ مذاکرات سے پہلے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں بحال ہوں، ڈاکٹر اور فیملی کی بانی پی ٹی آئی تک رسائی ہو۔ان کا...
    فائل فوٹو وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کا کہنا ہے کہ بھارت کہتا ہے ہم انڈس ٹریٹی کو نہیں مانتے، پانی روک لیں گے، بھارت کو سوچنا چاہیے ان کا پانی بھی تو دوسرے ملک سے آرہا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت پہلے بھی پاکستان سے چھیڑ خانی کر کے اس کا خمیازہ بھگت چکا ہے۔مصدق ملک نے کہا کہ پانی روک کے چھوڑیں گے تو سیلاب آئے گا، پانی کو روک دیں گے تو قحط ہوگا، کوئی اس کو روکنے کا کہے گا تو ہم اس کو جنگ سمجھیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ 10 ملک ایسے ہیں جو دنیا کی 75 فیصد کاربن پیدا کرتے ہیں، یہی 10 ملک دنیا کی 85...
    وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ورلڈ اکنامک فورم میں شریک ہیں، جہاں وہ عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ عالمی اقتصادی فورم کا سالانہ اجلاس ڈیووس میں جاری ہے، جس میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  بھی شریک ہیں، جہاں وہ فورم میں شریک عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف، امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو اور سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آلسعود سے ملاقاتیں ہوئی...
    ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ورلڈ اکنامک فورم میں شریک ہیں، جہاں وہ عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔  عالمی اقتصادی فورم کا سالانہ اجلاس ڈیووس میں جاری ہے، جس میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  بھی شریک ہیں، جہاں وہ فورم میں شریک عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی  وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف، امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو...
    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے واضح کیا کہ پیپر ملبری کے علاوہ کوئی بھی درخت نہیں کاٹا گیا، انہوں نے کہا کہ اگر کوئی شکایت یا اعتراض ہے تو کسی بھی ادارے سے تحقیقات کرائی جا سکتی ہیں۔ ’ہم ہر وقت حاضر ہیں، ایک درخت کاٹنے کی صورت میں اس کی جگہ 3 سے زائد درخت لگائے گئے ہیں۔‘ چیئرمین سی ڈی اے نے بتایا کہ ماضی میں اسلام آباد کو سرسبز بنانے کے لیے بغیر منصوبہ بندی کے پیپر ملبری کے درخت لگائے گئے، جس کے نتیجے میں پولن الرجی میں اضافہ ہوا اور متعدد اموات بھی ہوئیں۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری پروگرام کے حوالے سے ایک بار پھر سخت انتباہ جاری کیا ہے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو اپنی جوہری سرگرمیاں مکمل طور پر بند کرنا ہوں گی، اور خبردار کیا کہ اگر جوہری پروگرام دوبارہ شروع کیا گیا تو امریکا کارروائی سے گریز نہیں کرے گا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ماضی میں امریکا کی جانب سے کی گئی کارروائیوں کے باعث ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکا گیا۔ ان کے مطابق اگر امریکا نے ایران کے ایٹمی نظام کو نشانہ نہ بنایا ہوتا تو ایران دو ماہ کے اندر جوہری ہتھیار حاصل کر سکتا تھا۔ انٹرویو کے دوران صدر ٹرمپ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بلدیاتی انتخابات میں عدم تعاون کیس میں چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جب لوکل گورنمنٹ نہیں ہوتی تو صوبائی حکومت بھی نہ ہو،صوبائی حکومت کے بغیر سب چل جائےگا، سپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن کی سربراہی میں کمیٹی بنا رہے ہیں،کمیٹی 10فروری تک اپنا کام مکمل کرے گی،ضرورت ہوئی تو آئندہ سماعت پر وزیراعلیٰ پنجاب کو بلائیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب کو بتائیں مقامی حکومتیں نہ ہونا شرمندگی کی بات ہے،اگر تعاون نہیں کیاگیا تو کمیشن خود سب ٹیک اوور کرے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب بلدیاتی انتخابات میں عدم تعاون کیس کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5رکنی کمیشن نے سماعت کی،چیف سیکرٹری پنجاب الیکشن کمیشن...
    فائل فوٹو راولپنڈی کی 163 ہائی رائز عمارتوں میں صرف ایک کمرشل عمارت کے محفوظ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق 151 عمارتوں میں سیفٹی آلات، ہنگامی راستے اور دھویں کے اخراج کا خودکار نظام ہی نہیں ہے۔ کراچی میں 200 عمارتوں میں ایمرجنسی ایگزیٹس نہیں، سعدیہ جاویدانہوں نے کہا کہ جس وقت آگ کی اطلاع دی گئی اس وقت کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ آگ کتنی شدت کی تھی، ایک گھنٹے میں پورے گل پلازا میں آگ پھیل گئی۔ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے صرف ہوٹل کی ایک عمارت کو مکمل محفوظ قرار دیا گیا ہے۔فائر سیفٹی میکنزم نہ ہونے پر کمرشل عمارتوں کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں اور مالکان کو 28 فروری تک وقت...
    . پنجاب کی حکومت نے صوبے بھر میں شہری خوبصورتی اور ترقی کو فروغ دینے کے لیے ایک جامع پروگرام شروع کیا ہے، جسے پنجاب ڈویلپمنٹ پلان (پی ڈی پی) کہا جاتا ہے، یہ پلان شہروں کو صاف ستھرا، سبز اور جدید بنانے پر مرکوز ہے۔ فی الحال، یہ منصوبہ 7 بڑے شہروں میں جاری ہیں، جن میں لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، ڈیرہ غازی خان، گجرات اور جھنگ شامل ہیں، جہاں مجموعی طور پر 234 ارب روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبے زیر عمل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ہر ترقیاتی منصوبے میں بیوٹیفکیشن پلان لازمی ہونا چاہیے، مریم نواز نے اہم ہدایات جاری کردیں دوسرے مرحلے میں 8 مزید شہروں کو شامل کیا جائے گا، جن میں ممکنہ طور پر جہلم، حافظ...
    حال ہی میں کراچی کے گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے بعد شہر کے فائر فائٹنگ سسٹم پر سرکاری اور عوامی سطح پر شدید بحث جاری ہے۔ سرکاری دستاویزات اور حالیہ خبروں کے مطابق کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے تحت اس وقت شہر میں صرف 29  فائر اسٹیشنز فعال ہیں۔ بین الاقوامی معیار کے مطابق کراچی جیسے 3 کروڑ کی آبادی والے میگا سٹی کے لیے کم از کم 300 فائر اسٹیشنز کی ضرورت ہے، جبکہ موجودہ تعداد ضرورت کا 10 فیصد بھی نہیں ہے یہ بھی پڑھیے: فائر فائٹر فرقان علی، جو باپ کی روایت نبھا کر گل پلازہ کی آگ بجھاتے امر ہوگئے کے ایم سی کے پاس مجموعی طور پر تقریبا 43 فائر ٹینڈرز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-08-28 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) محکمہ زرعی توسیع سندھ حیدرآبادکے فوکل پرسن نے اپنے اعلامیہ میں بتایا ہے کہ حکومت سندھ بے نظیر ہاری کارڈ کے ذریعے کسانوںکی مالی معاونت کر رہی ہے۔ اس ضمن میں گندم کا مالی معاونت پروگرام سال 2025 میں 25 ایکڑ اراضی رکھنے والے کاشتکاروں کو پہلے مرحلے میں ڈی اے پی کھاد کی مد میں فی ایکڑ کے حساب سے سندھ بنک کے ذریعے رقم فراہم کی گئی ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں ڈی اے پی کھاد کی ویریفکیشن کے بعد 2 بوریاں یوریاکھاد 800 روپے میں فی ایکڑ دی جارہی ہے – واضح رہے کہ سندھ میں زرعی توسیع کے تمام ایڈیشنل ڈائریکٹرز کو ضلعے میں گندم کی کاشت کا ہدف دیاگا تھا جس...
    پشاور: سانحہ گل پلازہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ سندھ کو تعزیتی خط ارسال کردیا۔ خط میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گل پلازہ میں آتشزدگی میں قیمتی جانی و مالی نقصانات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سندھ حکومت سے مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ایک صوبے کا دکھ پوری قوم کا دکھ ہے،  خیبرپختونخوا کے عوام اور حکومت سندھ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا مزید کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ Tagsپاکستان
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جہاں غزہ بورڈ آف پیس میں مختلف ممالک کی شمولیت کو تیز تر بنا رہے ہیں وہیں انھوں نے ایک بار پھر حماس کو سخت دھمکی دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے ورلڈ اکنامک فورم میں غزہ ورلڈ آف پیس کی دستظی تقریب کا بھی انعقاد کیا۔ اس دوران میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ مشرقِ وسطیٰ میں امن قائم ہو چکا ہے اور غزہ میں صرف چند چھوٹے مسائل باقی ہیں جن میں حماس شامل ہے۔ صدر ٹرمپ نے حماس کو ایک بار پھر سخت دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر بہت جلد اپنے ہتھیار نہیں ڈالے تو اس تنظیم کو انتہائی تیزی سے ختم کر دیا جائے گا۔ انھوں نے یاد...
    عمارتوں میں فائر سیفٹی نہ ہونے والی پرانی عمارتوں کا ڈیٹا بھی جمع کیا جا رہا ہے، جن عمارتوں میں فائر سیفٹی سسٹم نہیں ہوگا وہاں کارروائی ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کراچی نے سانحہ گل پلازہ کے بعد مختلف علاقوں میں 6 زیر تعمیر عمارتیں سیل کر دیں۔ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کے مطابق سیل کی گئی عمارتوں میں فائر فائٹنگ کے آلات نہیں لگائے گئے۔ ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا کہ عمارتوں میں ہنگامی اخراج کے راستے نہیں بنائے گئے تھے، ضلع جنوبی میں مجموعی طور 48 زیر تعمیر عمارتوں کا کام روک دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے فیز میں زیر تعمیر عمارتوں کا معائنہ کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے کہا...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ حکومت اگر مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہے تو اپنا انداز بدلے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ محمود اچکزئی سے ملنے آیا ہوں اور انہیں مبارکباد دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ جو تقاریر محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس نے کیں یہ تاریخی گفتگو تھی، اپوزیشن لیڈرز نے جو گفتگو کی، اس سے بہتر کوئی بات نہیں کی جاسکتی تھی۔ پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ اپوزیشن لیڈر نے قومی پس منظر پیش کیا کہ ہم کن وجوہات پر یہاں کھڑے ہیں، تقاریر میں واضح کیا کہ بہتری کی طرف جانے کا راستہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا پوری دنیا کا معاشی انجن ہے، مجھے یورپ سے پیار ہے مگر وہ سیدھے راستے پر نہیں چل رہا راستہ سیدھا کریں، یورپی ممالک امریکا کی طرح اقتصادی اصلاحات کریں۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ یورپ میں کچھ جگہیں اب قابل شناخت نہیں رہیں، عوامی ہجرت نے یورپ کو نقصان پہنچایا ہے، سبز توانائی پر توجہ ہے، ہم مہنگائی کو ختم کرنے میں کامیاب رہے، میری صدارت میں امریکی معیشت ترقی کررہی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ امریکا نے تاریخ میں اتنی معاشی ترقی نہیں دیکھی جتنی اب ہو رہی ہے، امریکا پوری دنیا کا معاشی...
    اسلام آباد : پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شہلا رضا گل پلازہ آتشزدگی کے معاملے پر کہتی ہیں کہ اگر ہم ناکام ہیں تو آگ تو نیوی بھی نہیں بجھا سکی۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنر صاحب کی مہربانی ہے کہ انہوں نے نیوی کو کہا اور انہوں نے مدد کی۔  پارلیمنٹ میں جب بات ہوئی تو اس میں ڈکٹیٹر کی خوشامدیں بھی نکل آئیں لیکن یہ نہیں کہا کہ وہ 11 سال جنرل الیکشن نہیں کرواتا، اگر ہم ناکام ہیں تو آگ تو نیوی بھی نہیں بھجاسکی، ہم خود کو احتساب کے لیے پیش کررہے ہیں لیکن میں پانی پیدا تو نہیں کرسکتی یہ ایک ریسورس ہے۔ پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی نے کہا...
    امریکا پوری دنیا کا معاشی انجن، یورپی ممالک اصلاحات پر توجہ دیں: ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز ڈیوس (آئی پی ایس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا پوری دنیا کا معاشی انجن ہے، مجھے یورپ سے پیار ہے مگر وہ سیدھے راستے پر نہیں چل رہا، یورپی ممالک امریکا کی طرح اقتصادی اصلاحات کریں۔ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ یورپ میں کچھ جگہیں اب قابل شناخت نہیں رہیں، عوامی ہجرت نے یورپ کو نقصان پہنچایا ہے، سبز توانائی پر توجہ ہے، ہم مہنگائی کو ختم کرنے میں کامیاب رہے، میری صدارت میں امریکی معیشت ترقی کررہی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ امریکا نے تاریخ...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے یورپ سے پیار ہے مگر وہ سیدھے راستے پر نہیں چل رہا، گرین لینڈ کے معاملے پر اگر ہاں کی گئی تو شکرگزار رہوں گا، لیکن اگر ناں کی گئی تو اسے یاد رکھا جائےگا۔ ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے فخریہ انداز میں کہا کہ جب امریکا ترقی کرتا ہے تو دنیا بھی اس کے ساتھ ترقی کرتی ہے۔ انہوں نے خطاب کے آغاز میں وینزویلا کی صورتحال پر بھی تفصیل سے گفتگو کی، اور کہاکہ جیسا وینزویلا نے امریکا کے ساتھ معاہدہ کیا ویسا ہی دیگر ممالک کو بھی کرنا چاہیے۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے صدر ٹرمپ کی ‘غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر میرے ساتھ کچھ بھی ہوا تو پورے ایران کو اڑا دیا جائے، کرۂ ارض سے ایران کا نقشہ بھی مٹا دیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب سے مجھے مسلسل قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں جس پر میں نے سیکیورٹی فورسز کو سخت ہدایات دے رکھی ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بقول واضح احکامات دے دیئے ہیں کہ اگر میرے ساتھ کچھ بھی ہوا تو پورے ایران کو اڑا دیا جائے، کرۂ ارض سے ایران کا نقشہ بھی مٹا دیا جائے گا۔یہ بات انہوں نے امریکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں کہی۔صدر ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب...
    شیخ وقاص اکرم(فائل فوٹو)۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ 9 مئی فارنزک رپورٹ پر کے پی حکومت کو تحقیقات کرنی چاہیے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ وزیراعلیٰ موجود ہے تو کیسے پولیس اے ایس آئی رپورٹ مانگ سکتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ متعلقہ اے ایس آئی نے افسران بالا سے بھی رپورٹ طلب کرنے پر مشورہ نہیں کیا، پنجاب فارنزک لیب غیرجانبدار نہیں۔ شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پنجاب فارنزک رپورٹ مجھے سازش لگ رہی ہے۔
    آیت اللہ خامنہ ای کی حفاظت کے لیے حوالے سخت بیان کا جواب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شدید اور غیر معمولی دھمکی سے دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے نیوز نیشن کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب سے مجھے مسلسل قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں جس پر میں نے سیکیورٹی فورسز کو سخت ہدایات دے رکھی ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بقول واضح احکامات دے دیئے ہیں کہ اگر میرے ساتھ کچھ بھی ہوا تو پورے ایران کو اڑا دیا جائے۔ کرۂ ارض سے ایران کا نقشہ بھی مٹا دیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب ایران کی جانب سے پہلی بار اس نوعیت کی دھمکیاں سامنے آئیں تھیں تو بائیڈن انتظامیہ کو سخت ردعمل دینا...
    کے پی ، اسٹریٹجک ذخائر سے ایک لاکھ 36 ہزار میٹرک ٹن گندم کی ریلیز شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس )وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی ہدایت پر محکمہ خوراک نے اسٹریٹجک ذخائر سے ایک لاکھ 36 ہزار میٹرک ٹن گندم کی ریلیز شروع کردی۔وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندیوں کے بعد قیمتوں کے دبا سے عوام کو تحفظ دیا جا رہا ہے، خوراک کی دستیابی کو صوبائی رکاوٹوں یا انتظامی حدود کا یرغمال نہیں بننے دیں گے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ آئینِ پاکستان کا آرٹیکل ایک 151 ملک بھر میں اشیا کی آزادانہ نقل و...
    علی محمد خان: فائل فوٹو  قومی اسمبلی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ مذاکرات کی بات کر رہے ہیں تو اپوزیشن لیڈر اور قیادت کو مثبت جواب دینا چاہیےعلی محمد خان نے مزید کہا کہ مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔ بڑے بیٹھ کر گفتگو کریں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ می نے کبھی نواز شریف یا آصف زرداری کو غدار نہیں کہا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی سیاسی قیادت کو بانی پی ٹی آئی تک رسائی دی جائے، محمود اچکزئی کو بانی پی ٹی آئی کی بدولت اللّٰہ نے عزت دی، اب بیچ میں وہ لوگ آگئے ہیں جن پر آپ کو بھی اعتبار ہے۔
    خیبر پختونخوا اسمبلی نے ضلع لوئر چترال میں آباد دنیا کی نایاب ثقافت کی امین کیلاش برادری کے لیے انڈومنٹ فنڈ کے قیام کے بل کی منظوری دے دی جس کے تحت کیلاش برادری کو فوتگی پر حکومت کی جانب سے مالی مدد دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: کیلاش برادری کے لیے شادیوں کا قانون تیار، ‘بیوی یا شوہر کے مذہب چھوڑنے پر رشتہ ختم‘ خیبر پختونخوا انڈومنٹ فنڈ (کیلاش برادری) بل 2026 وزیرِ قانون آفتاب عالم ایڈووکیٹ نے پیش کیا، جسے اسمبلی نے منظور کر لیا۔ ’حکومت فوتگی پر پیسے دے گی‘ کیلاش انڈومنٹ فنڈ کی ابتدائی مالیت 10 کروڑ روپے ہوگی جس کی نگرانی متعلقہ ڈپٹی کمشنر کریں گے جبکہ خواتین سمیت کیلاش برادری کے نمائندے کمیٹی کے...
    کراچی: صدر گل پلازہ تنویر پاستا کا کہنا ہے کہ اگر گیٹ بند تھے تو اتنے سارے لوگ کیسے باہر نکلنے میں کامیاب ہوئے، گل پلازہ کے مجموعی طور پر 16 داخلی و خارجی راستے ہیں اور عقب میں ایمرجنسی ایگزٹ پر ریمپ ہے۔ تنویر پاستا کا کہنا تھا کہ کبھی کسی کے آگے ہاتھ پھیلایا ہے اور نہ پھیلائیں گے، سندھ حکومت نے وعدہ پورا کر دیا ہے اور فہرستیں تیار کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاق سے بھی ہم اپیل کرتے ہیں، ایک چھوٹا دکاندار بھی کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائے گا۔ بھیک نہیں مانگیں گے اپنا حق عزت سے لیں گے، بہت جلد پلازہ دوبارہ کھڑا کریں گے۔...
    فائل فوٹو چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے گندم خیبر پختونخوا لے جانے پر پابندی لگائی ہے۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اس پابندی کے باعث خیبر پختونخوا میں آٹے کی قیمت بہت زیادہ ہوچکی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملنے کی 2 بار کوشش کرچکے، بیرسٹر گوہرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملاقات کی 2 بار کوشش کرچکے ہیں۔ اس کے جواب میں وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے اس معاملے میں مداخلت کی اور مسئلہ حل کیا۔انہوں نے کہا کہ دو...
    ڈی آئی خان:بنوں میں امن کمیٹی اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بنوں کے علاقے ڈومیل بیزن خیل میں عسکریت پسندوں اور امن کمیٹی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، جس میں صدام نامی پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق شہید ہونے والا پولیس اہلکار سب ڈویژن وزیر میں تعینات تھا اور ڈیوٹی کی انجام دہی کے دوران فائرنگ کی زد میں آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں نے ڈومیل بیزن خیل کے علاقے میں مین روڈ پر ناکابندی کر رکھی تھی، اس دوران امن کمیٹی کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی بنوں پولیس کی بھاری نفری...
    لاہور: وزیر اطلاعات   پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پر طنز پر مبنی ٹوئٹ کردیا۔ صوبائی وزیر نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں کے پی کے میں گٹر کا ڈھکن لگنے سے پہلے اور بعد کی تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں کے پی حکومت کے ایک پوسٹر میں سہیل آفریدی کی بھی دو مختلف تصاویر بنی ہوئی ہیں۔ ٹوئٹ میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ارے واہ اتنی ترقی ہورہی ہے تبدیلی کے صوبے میں؟ ہمیں پتا ہی نہیں چلا۔ ماشااللہ۔ ‏خوامخواہ تنقید ہوتی ہے کام نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ دیکھیں گٹر لگنے سے پہلے اور بعد کی تصویریں جاری ہو گئی ہیں۔ ارے...
    سپریم کورٹ نے چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت گرفتار محمد عرفان کی ضمانت بعد از گرفتاری درخواست منظور کر لی ہے۔ عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض عارضی رہائی دی، جبکہ مقدمہ چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت جاری رہے گا۔ یہ بھی پڑھیں:کم عمری کی شادی کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم کا آغاز جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے محمد عرفان کی ضمانت پر سماعت کی۔ ملزم عرفان جون 2025 سے گرفتار تھا اور اس پر الزام تھا کہ اس نے ایک 16 سالہ لڑکی کو اغوا کیا اور گھر سے سونا و پیسے چوری کیے۔ وکیل درخواستگزار نے عدالت کو بتایا کہ لڑکی کی عمر 16...
     علی رامے:  پنجاب میں بڑے پلازوں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز سے متعلق ابتدائی فائر سیفٹی سروے کی رپورٹ حکومت کو پیش کر دی گئی ہے۔  پنجاب ایمرجنسی اینڈ ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے صوبے بھر میں 2214 عمارتوں کا ابتدائی فائر سیفٹی سروے کیا گیا، جس میں تشویشناک صورتحال سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 1722 عمارتوں کو ڈی کیٹیگری میں رکھا گیا ہے، جن میں سنگین حفاظتی خدشات موجود ہیں۔ لاہور میں صورتحال سب سے زیادہ خطرناک قرار دی گئی ہے، جہاں 682 عمارتیں ڈی گریڈ جبکہ 13 عمارتوں کو مکمل طور پر غیر محفوظ قرار دیا گیا ہے۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے ڈی کیٹیگری کی عمارتوں میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے چیئرمین محمد حسن بخشی نے کہا ہے کہ تین دن کے اندر کراچی کی تمام عمارتوں میں فائر سیفٹی کے آلات نصب کرنا عملی طور پر ممکن نہیں کیونکہ مارکیٹ میں مطلوبہ آلات ہی دستیاب نہیں ہیں۔فائر سیفٹی آڈٹ رپورٹ منگل کی شام جاری کی گئی جس کی تفصیلات بھی منظرِ عام پر آچکی ہیں۔ چیئرمین آباد محمد حسن بخشی نے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رپورٹ میں جن عمارتوں کی نشاندہی کی گئی ہے ان میں سے بڑی تعداد 30 سے 35 سال پرانی عمارتوں پر مشتمل ہے۔انہوں نے کہا کہ آباد کے اراکین نے گزشتہ 15 سے 20 برسوں کے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے ساتھ کے بغیر نیٹو تاریخ میں راکھ کا ڈھیر بن جاتا، افسوسناک لیکن یہی سچ ہے۔ اپنی صدارت کا ایک سال مکمل ہونے پر وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ اگر میں ساتھ نہ دیتا تو آج نیٹو موجود ہی نہ ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ جتنا میں نے نیٹو کے لیے کام کیا، کسی شخص یا امریکی صدر نے نہیں کیا۔
    ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپر (آباد) کے چیئرمین محمد حسن بخشی نے کہا ہے کہ 3 دنوں میں کراچی کی تمام عمارتوں میں فائر سیفٹی کے آلات نصب کرنا ممکن نہیں ہے کیونکہ آلات ہی دستیاب نہیں ۔ فائر سیفٹی آڈٹ رپورٹ منگل کی شام جاری کی گئی جس کی تفصیلات بھی سامنے آئی ہیں۔چیئرمین آباد حسن بخشی نے  کہا کہ رپورٹ میں جن عمارتوں کی نشاندہی کی گئی ہےان میں سے بہت سی عمارتیں 30 سے 35 سال پرانی ہیں۔انہوں نے کہا کہ آباد کے اراکین نے 15 سے 20 سالوں میں جو عمارتیں بنائی ہیں ان میں سے بیشتر میں فائر سیفٹی کے اقدامات کیے گئے ہیں مگر اس سے پہلے جو عمارتیں تعمیر کی گئی ہیں...
    پاکستان ٹیلی وژن کے سینیئر اداکار راشد محمود نے حال ہی میں اپنی صحت کے بارے میں مداحوں کے ساتھ تفصیلات شیئر کی ہیں اور اپنی صحت کے حوالے سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ راشد محمود نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’میں پچھلے بیس دنوں سے بستر پر ہوں۔ میں پہلے ہی دل کا مریض تھا کہ اب مجھے مہروں کی تکلیف شروع ہو گئی ہے۔ میں نے مختلف علاج کروائے سب سے پہلے مجھے جناح اسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ لے جایا گیا جہاں میرے ٹیسٹ کیے گئے۔ اب 21 دن بعد میں آخرکار کھڑا ہونے کے قابل ہوا ہوں اور یہ ویڈیو بنا رہا ہوں‘۔   View this post on Instagram   A post shared by...
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے گزشتہ 15 برس میں 800 ارب روپے فراہم کیے گئے ہیں، تاہم صوبے میں وہ ترقی نظر نہیں آتی جو دیگر صوبوں میں دکھائی دیتی ہے۔ قومی ورکشاپ میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے  وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی حقیقی ترقی اسی وقت ممکن ہے جب چاروں صوبے یکساں طور پر آگے بڑھیں۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر جھوٹ اور پراپیگنڈے کے ذریعے نوجوانوں کے اذہان میں زہر گھولا جا رہا ہے، حتیٰ کہ شہدا کی عظیم قربانیوں کی توہین کر کے سرحد پار دشمن کی زبان بولی جاتی...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس کے نتیجے میں پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان 78 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 4.5 ارب امریکی ڈالر ہے۔ یہ پیش رفت پاکستان کے زرعی اور غذائی شعبوں پر چینی سرمایہ کاروں کے غیر معمولی اعتماد کی عکاس ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ سرمایہ کاری کے یہ وسیع اور ٹھوس وعدے محض مذاکرات سے آگے بڑھ کر عملی، سرمایہ کاری پر مبنی تعاون کی جانب ایک فیصلہ کن قدم ہیں۔ کانفرنس کو روایتی مباحث کے بجائے براہِ راست بزنس ٹو بزنس  میچ میکنگ، ہدفی شعبہ جاتی روابط اور...
    کراچی میں گزشتہ ایک برس میں چھوٹے بڑے 2500 واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں سے کچھ ایسے ہیں جو عوام کو اب تک اشتعال دلا رہے ہیں۔ گل پلازہ آتشزدگی واقعہ بھی انہی میں سے ایک ہے جس نے شہر قائد کو سوگوار کردیا ہے، جس کے بعد عوام کی جانب سے شدید ردعمل دیا جا رہا ہے، خصوصاً سندھ کی صوبائی و مقامی حکومت پر تنقید کی جا رہی ہے۔ سانحہ گل پلازہ کے بعد سندھ کی اپوزیشن جماعتیں احتجاج کا سوچ رہی ہیں۔ کراچی کی بڑی سیاسی جماعت جماعت اسلامی اس پر کیا رائے رکھتی ہے۔ یہ جاننے کے لیے ’وی نیوز‘ نے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر سے گفتگو کی ہے۔ مزید پڑھیں: صوبائی اسمبلیاں اجازت...
    صوبے میں وہ ترقی نظر نہیں آتی جو دیگر صوبوں میں دکھائی دیتی ہے، شہباز شریف وفاق اور صوبے میںسرد جنگ کا تاثر درست نہیں،قومی ورکشاپ میں خطاب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے گزشتہ 15 برس میں 800 ارب روپے فراہم کیے گئے ہیں، تاہم صوبے میں وہ ترقی نظر نہیں آتی جو دیگر صوبوں میں دکھائی دیتی ہے۔قومی ورکشاپ میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی حقیقی ترقی اسی وقت ممکن ہے جب چاروں صوبے یکساں طور پر آگے بڑھیں۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر جھوٹ اور پراپیگنڈے کے ذریعے نوجوانوں کے اذہان میں زہر گھولا جا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مخالفین کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں بہتر ہے صلح صفائی ہو لیکن حکومت ایک طرف ہاتھ ملائے دوسرے سے مکا مارے تو حالات بہتر نہیں ہوں گے، فی الحال اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں اگر ہوا تو چھپائیں گے نہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ ہم چیف جسٹس آف پاکستان سے دوبارہ ملاقات کی کوشش کررہے تھے لیکن وہ مصروف ہیں، چیف جسٹس سے ملاقات کے لیے 3 گھنٹے تک انتظار کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے، بانی سے 3 بہنوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شہلا رضا نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں آگ لگی تو 40 افراد ہلاک ہوئے ،یہ آگ ہے، ہوجاتا ہے۔سانحہ گل پلازہ پر قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ عجیب ہے ایک واقعے کو بنیاد بنا کرآپ صوبوں تک 18ویں ترمیم اوربنیادی تعلیم تک چلے گئے، سندھ ایک ملک تھا جسے قبل از مسیح دیکھا جانا چاہیے۔شہلا رضا کا کہنا تھا کہ سندھ کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے، یہ وہ واحد صوبہ ہے جس نے دل کھول کر مہاجرین کو خوش آمدید کہا۔ان کے بقول گل پلازہ میں آگ مختلف جگہوں پر لگی تھی، آخر کون سا کیمیکل استعمال کیا گیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-14 کراچی (اسٹاف رپورٹر) فائر سیفٹی آڈٹ میں سنگین خامیاں سامنے آئی ہیں، رپورٹ میں اندیشہ ظاہر کیا گیا کہ خامیوں پر توجہ نہ دی گئی تو مستقبل میں بھی واقعات رونما ہوسکتے ہیں۔کراچی کے شاپنگ پلازوں میں آتشزدگی کے واقعات میں کئی سو افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، محکمہ فائر بریگیڈ نے 2 سال پہلے بڑی عمارتوں میں فائر سیفٹی آڈٹ کیا تھا۔آڈٹ رپورٹ میں بیشتر بلند عمارتوں اور کاروباری مراکز میں اسٹینڈرڈ فائر سیفٹی نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی نے فائر سیفٹی آڈٹ 2023ء کیا، جس کی رپورٹ یکم جنوری 2024ء کو کمشنر کراچی کو بھجوائی گئی تھی۔رپورٹ کے مطابق شارع فیصل، آئی آئی چندریگر روڈ، طارق روڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-22 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے گزشتہ 15 برس میں 800 ارب روپے فراہم کیے گئے ہیں، تاہم صوبے میں وہ ترقی نظر نہیں آتی جو دیگر صوبوں میں دکھائی دیتی ہے۔ قومی ورکشاپ میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی حقیقی ترقی اسی وقت ممکن ہے جب چاروں صوبے یکساں طور پر آگے بڑھیں۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر جھوٹ اور پراپیگنڈے کے ذریعے نوجوانوں کے اذہان میں زہر گھولا جا رہا ہے، حتیٰ کہ شہدا کی عظیم قربانیوں کی توہین کر کے سرحد پار دشمن کی زبان بولی...
    سہیل آفریدی نے سندھ حکومت سے مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ایک صوبے کا دکھ پوری قوم کا دکھ ہے، خیبر پختونخوا کے عوام اور حکومت سندھ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ سندھ کو تعزیتی خط ارسال کردیا۔ خط میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے گل پلازہ میں آتشزدگی میں قیمتی جانی و مالی نقصانات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سندھ حکومت سے مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ایک صوبے کا دکھ پوری قوم کا دکھ ہے، خیبر پختونخوا کے عوام اور حکومت سندھ کے ساتھ کھڑے ہیں۔...
    لاہور: ( نیوزڈیسک) پنجاب میں خطرناک عمارتوں پر سیکرٹری ایمرجنسی اینڈ ریسکیو سروسز کی جانب سے جامع سروے رپورٹ مرتب کر لی گئی۔ سروے رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 14 عمارتیں انتہائی خطرناک قرار دی گئی ہیں، لاہور میں 13 عمارتیں خطرناک ہیں جن کے خلاف فوری کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ رپورٹ میں فیصل آباد میں ایک عمارت کو انتہائی خطرناک قرار دے دیا گیا، خطرناک قرار دی گئی عمارتوں میں رہائش اور کمرشل استعمال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ بی کیٹیگری میں 63 عمارتیں شامل ہیں جن کی مسلسل نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے، بی کیٹیگری عمارتوں کو مرمت یا خالی کرانے کی ہدایت کی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق خطرناک عمارتوں سے...
    ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار سلویسٹر اسٹالون اگرچہ 79 برس کے ہو چکے ہیں لیکن عمر کے اس حصے میں بھی ان کی فٹنس اور توانائی نے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی وی شو میں ریمبو کا ہردلعزیز کردار نبھانے پر افضل خان کو کیا نقصان ہوا؟ فلم راکی اور ریمبو سے شہرت پانے والے اداکار نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی فٹنس کی ایک نایاب جھلک شیئر کی ہے جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ 3 بار آسکر کے لیے نامزد ہونے والے سلویسٹر اسٹالون نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ پام بیچ میں واقع اپنی پرتعیش رہائش گاہ کے نجی جم میں ورزش کرتے دکھائی دیتے...
    ( سٹی 42) ترجمان خیبر پختونخواہ حکومت شفیع  اللہ جان کا کہنا ہے  کہ کچھ بھی ہو جائے8 فروری کی کال کسی صورت واپس نہیں لی جائے گی، پی ٹی آئی کے کارکن کسی نتیجے کے بغیر تحریک جاری رکھیں گے ۔ہ  نتائج کچھ بھی ہوں ، ہماری جدوجہد جاری رہے گی، آٹھ فروری سے پہلے  یا اس کے بعد  نئی تاریخ بھی دی جا سکتی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا  کا کہنا ہے کہ آج بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، پاکستان میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے   اڈیالہ روڈ ماربل فیکٹری ناکے کے قریب میڈیا سے...
    اسلام ٹائمز: اس حقیقت کی طرف اشارہ کرتے چلیں کہ پاکستان میں موجود امریکی و صہیونی لابی سے خود پاکستان کو بھی چوکنا رہنا چاہیئے۔ ان کی فطرت میں پاکستان کی دشمنی رچی بسی ہے۔ ان کے عقائد میں قائداعظم کو کافراعظم کہنا اور پاک فوج کو ناپاک فوج کہنا شامل ہے۔ یہ امریکی ڈالروں کیلئے ماضی میں بھی ان گنت پاکستانیوں کو شہید کر چکے ہیں اور مستقبل میں بھی اسی راستے پر گامزن ہیں۔ امریکہ و اسرائیل کے لے پالک ان خوارج و منافقین کو ایران کی طرح پاکستان میں بھی ناکام بنانا ساری ملت پاکستان کی ذمہ داری ہے۔ تحریر: ڈاکٹر نذر حافی پاکستان میں موجود امریکی و صہیونی لابی بے نقاب ہو چکی ہے۔ حالیہ...
    سہیل آفریدی کی زیر صدارت ضلع خیبر کے مشران اور عمائدین کا جرگہ منعقد ہوا جس میں ضلع خیبر میں امن و امان کی صورتحال اور تیراہ سے نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اسلام تائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ تیراہ میں آپریشن صوبائی حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر زور زبردستی اور بدمعاشی کے ذریعے شروع کیا گیا۔ سہیل آفریدی کی زیر صدارت ضلع خیبر کے مشران اور عمائدین کا جرگہ منعقد ہوا جس میں ضلع خیبر میں امن و امان کی صورتحال اور تیراہ سے نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ قومی مشران نے امن کی بحالی...
    پشاور: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں سکیورٹی کی صورتحال اور ملکی امن و سلامتی کے معاملات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پرامن طرز زندگی اختیار کرنا چاہتا ہے یا نہیں۔ خیبرپختونخوا سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے صوبے کے عوام کی دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو بے مثال قرار دیا اور کہا کہ حکومت صوبے میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، خیبرپختونخوا میں پائیدار امن کا قیام ناگزیر ہے اور اس کے لیے تمام متعلقہ ادارے اور عوام کو متحد ہونا ہوگا۔ شہباز شریف نے قومی سلامتی کو حکومت کی اولین...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جھوٹ اور پراپیگنڈے کی بنیاد پر نوجوانوں کے ذہنو ں میں زہر گھولنے کو بدقسمتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ صوبوں نے این ایف سی میں ملنے والے وسائل سے فائدہ اٹھا کر بھرپور ترقی کی لیکن خیبرپختونخوا میں یہ نظر نہیں آتی، چاروں صوبوں کی ترقی سے پاکستان آگے بڑھے گا،سوشل میڈیا پر شہداء کی قربانیوں کی توہین کرکے سرحد پاردشمن کی آواز سے آواز ملائی جاتی ہے،خیبرپختونخوا کو دہشت گردی سے نمٹنے کےلئے 800ارب روپے دیئے، دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے تک قوم چین سے نہیں بیٹھے گی،افغانستان کی عبوری حکومت نے ہماری ایک نہیں سنی،پھر انہیں سبق سکھایا، اب انہیں فیصلہ کرنا ہے کہ پرامن ہمسائے کے طور...
    فائل فوٹو قومی اسمبلی کے اجلاس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما سید امین الحق نے گل پلازا سانحے اور کراچی میں سہولیات کی کمی پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔سید امین الحق نے کہا کہ فرقان شہید کے والد بھی لوگوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہوئے تھے، جیسا باپ ویسا ہی بیٹا ہے اور ہم سب انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گل پلازا کے چند قدم کے فاصلے پر کمشنر آفس، وزیراعلیٰ آفس اور دیگر ادارے موجود ہیں، کراچی ملک کی معیشت کو چلا رہا ہے، مگر اس کے باوجود شہر کو بنیادی سہولیات میسر نہیں۔انہوں نے بتایا کہ آج بھی 80 افراد لاپتہ ہیں جبکہ درجنوں افراد مختلف اسپتالوں...
    قبائلی اضلاع کو تجربہ گاہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، تیراہ آپریشن بدمعاشی سے شروع کیا گیا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں کہ ملٹری آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، تیراہ متاثرین سے خطاب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ قبائلی عوام کی حمایت کے بغیر کوئی پالیسی کامیاب نہیں ہو سکتی، قبائلی اضلاع کو تجربہ گاہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ میڈیا کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں تیراہ متاثرین کے لیے قائم رجسٹریشن سنٹر کا دورہ کیا، متاثرین کے مسائل خود سنے اور فوری ریلیف، سہولیات کی فراہمی اور شکایات کے ازالے کے لیے متعلقہ...
    بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب خان کی تعمیراتی مافیا کے ساتھ ملی بھگت ،عوامی سلامتی داؤ پر گلستان جوہر کے بلاک 12میں، کئی منزلہ عمارتیں ہنگامی راستوں کے بغیر تعمیر ضلع شرقی کا پرامن رہائشی علاقہ گلستان جوہر میں غیر قانونی،بے قاعدہ اور بلڈنگ قوانین سے متصادم اونچی عمارتوں کے گھناؤنے دھندے کی نذر ہو چکا ہے ۔ مقامی شہریوں، سماجی کارکنوں اور ماہرینِ شہری منصوبہ بندی کا الزام ہے کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب علی خان تعمیراتی مافیا کے ساتھ ملی بھگت کر رہے ہیں، جس کے باعث علاقے میں منظور شدہ نقشہ جات، تعمیراتی ضوابط اور حفاظتی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہو رہی ہے ۔گلستان جوہر کے مرکزی علاقوں، بالخصوص بلاک 12میں، کئی منزلہ...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں اسلام آباد پولن الرجی درخت صحت
    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جھوٹ اور پراپیگنڈے کی بنیاد پر نوجوانوں کے ذہنو ں میں زہر گھولنے کو بدقسمتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ صوبوں نے این ایف سی میں ملنے والے وسائل سے فائدہ اٹھا کر بھرپور ترقی کی لیکن خیبرپختونخوا میں یہ نظر نہیں آتی، چاروں صوبوں کی ترقی سے پاکستان آگے بڑھے گا،سوشل میڈیا پر شہداء کی قربانیوں کی توہین کرکے سرحد پاردشمن کی آواز سے آواز ملائی جاتی ہے،خیبرپختونخوا کو دہشت گردی سے نمٹنے کےلئے 800ارب روپے دیئے، دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے تک قوم چین سے نہیں بیٹھے گی،افغانستان کی عبوری حکومت نے ہماری ایک نہیں سنی،پھر انہیں سبق سکھایا، اب انہیں فیصلہ کرنا ہے کہ پرامن ہمسائے کے طور پر...
    فائل فوٹو  وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پالیسیوں اور صوبائی حکومت کی نالائقی کی وجہ سے خیبرپختونخوا جل رہا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں نیشنل ایکشن پلان ٹو بنایا گیا تھا اور نیشنل ایکشن پلان پر تمام سیاسی جماعتیں متفق تھیں۔انہوں نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں اس وقت جو کچھ ہو رہا ہے، اس میں صوبائی حکومت آن بورڈ ہے، جبکہ صوبے میں گزشتہ 14 برس سے ایک ہی جماعت کی حکومت قائم ہے، صوبے میں روزانہ کی بنیاد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ہو رہے ہیں۔طلال چوہدری نے واضح کیا کہ دہشت گردوں سے کوئی ہمدردی نہیں...
    فائل فوٹو  سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما تحریکِ انصاف اسد قیصر نے حکومت کو دعوت دیتے ہوئے کہا کہ وہ خیبرپختونخوا آ کر جلسہ کریں، انہیں مکمل پروٹوکول فراہم کیا جائے گا۔قومی اسمبلی میں انہوں نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے میں ناکامی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ آخر ابھی تک صوبے میں دہشت گردی کیوں ختم نہیں ہو سکی۔ اسد قیصر نے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر تحریکِ انصاف سے کسی قسم کی دشمنی ہے تو حکومت خیبرپختونخوا کی دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی پوچھ لے، تمام سیاسی قیادت کو بٹھا کر پوچھ لیں، آپ کا انسانیت کا رویہ کیا یہ ہے کہ ہمیں کہیں کہ سنجیدہ نہیں۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ...
    ویب ڈیسک: وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پالیسیوں اور صوبائی حکومت کی نالائقی کی وجہ سے خیبرپختونخوا جل رہا ہے۔  قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں نیشنل ایکشن پلان ٹو بنایا گیا تھا اور نیشنل ایکشن پلان پر تمام سیاسی جماعتیں متفق تھیں۔   انہوں نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں اس وقت جو کچھ ہو رہا ہے، اس میں صوبائی حکومت آن بورڈ ہے، جبکہ صوبے میں گزشتہ 14 برس سے ایک ہی جماعت کی حکومت قائم ہے، صوبے میں روزانہ کی بنیاد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ہو رہے ہیں۔ کابل: چینی ریسٹورنٹ میں دھماکہ،7 افراد ہلاک...
    بنگلہ دیش کے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن نے ابتدائی جانچ پڑتال میں نااہل قرار دیے گئے امیدواروں میں سے اکثریت کی امیدواریاں بحال کر دی ہیں۔ تاہم، بی این پی کی قیادت میں قائم اتحاد اس وقت 2 حلقوں میں امیدواروں سے محروم ہے، جبکہ جماعت اسلامی کے اتحاد کو اس حوالے سے کسی مشکل کا سامنا نہیں۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش انتخابات سے قبل سی آئی ڈی اور ٹک ٹاک کا تعاون بڑھانے پر اتفاق بنگلہ دیش الیکشن کمیشن کے مطابق ابتدائی جانچ پڑتال کے دوران مسترد کیے گئے 723 امیدواروں میں سے 425 کی امیدواریاں اپیلوں کے بعد بحال کر دی گئی ہیں، جو کہ مجموعی طور پر تقریباً 59 فیصد بنتی ہیں۔...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سے لوگوں کو لا کر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی تھی، ملک میں دہشت گردی بڑھنے کی وجہ یہی ہے، سب جانتے ہیں سوات سے سینکڑوں دہشتگردوں کو کس نے رہا کیا، دشمنوں کے ساتھ آواز ملاکر پاکستان کیخلاف زہر اگلا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں، حکومت خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے، خیبرپختونخوا میں پائیدار امن کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے۔  خیبرپختونخوا،  تیل و گیس ذخائر...
    وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہےکہ افغانستان پُرامن طور پر رہنا چاہتا ہے یا نہیں اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا۔خیبرپختونخوا سکیورٹی ورک شاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ خیبرپختونخوا نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں، حکومت خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کررہی ہے، صوبے خیبرپختونخوا میں پائیدار امن کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ہے لہٰذا داخلی و خارجی سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت عملی اپنائی جارہی ہے، دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سکیورٹی فورسز کی قربانیاں قابل تحسین ہیں، دہشتگردی کے ناسور کو جڑسےختم کرنے کے لیے ریاست پُرعزم ہے...
    فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان پُرامن طور پر رہنا چاہتا ہے یا نہیں، اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا، افغان عبوری حکومت اپنے عوام پر رحم کرے۔خیبرپختونخوا سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکاء سے گفتگو میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں پائیدار امن کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں امن وامان کی صورتِ حال مزید بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، نوجوانوں کو شدت پسندی سے بچا کر مثبت سمت دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سب کو متحد ہو کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہوگا، قومی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ہے،...
    افغانستان سے دہشت گردوں کو لاکر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی تھی،وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان سے دہشت گردوں کو لاکر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی۔ ملک میں دہشت گردی بڑھنے کی وجہ یہی ہے۔ سب جانتے ہیں سوات سے سیکڑوں دہشتگردوں کو کس نے رہا کیا۔ دشمنوں کے ساتھ آواز ملاکر پاکستان کیخلاف زہر اگلا جاتا ہے۔ قومی ورکشاپ میں خیبرپختونخوا کے شرکا سے خطاب وزیراعظم نے کہا کہ خیبرپختونخوا نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بڑی قربانیاں دیں، خیبرپختونخوا پاکستان کا ایک انتہائی اہم اور اسٹریٹجک صوبہ ہے، قومی سلامتی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ریاست دہشتگردی کے ناسور کو...
    سینئر پاکستانی اداکار اور ڈیجیٹل کریئیٹر فیصل رحمان ان دنوں اپنے بدلے ہوئے لُک کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ فیصل رحمان کا شمار پاکستان کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے کم عمری میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور فلم و ٹیلی وژن دونوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ انہوں نے محض 14 سال کی عمر میں اداکاری کا آغاز کیا اور فلمی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کیا، مداحوں نے انہیں بابرا شریف، شبنم اور دیگر معروف اداکاراؤں کے ساتھ اسکرین پر بے حد پسند کیا، حال ہی میں ڈرامہ سیریل قرضِ جاں میں ان کی اداکاری کو بھی خوب سراہا گیا۔ فیصل رحمان نے حال ہی میں اپنے لمبے بال...