2026-07-24@14:07:33 GMT
تلاش کی گنتی: 1138

«ڈاکٹر قرت العین سید»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چودھگرام (صباح نیوز)بنگلا دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن نے کہا ہے کہ بنگلا دیش کے عوام اب حقیقی تبدیلی چاہتے ہیں اور یہ تبدیلی 21 تاریخ کے بعد31 تاریخ سے عوامی خواہشات کی بنیاد پر سامنے آئے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اب ملک میں نہ آمریت قبول کی جائے گی، نہ فاشزم اور نہ ہی کرپشن زدہ حکومت۔وہ چودھگرام پائلٹ ہائی اسکول گراؤنڈ میں 11 جماعتی انتخابی اتحاد کے عوامی اجتماع سے بطور مہمان خصوصی خطاب کر رہے تھے۔ڈاکٹر شفیق الرحمن نے کہا کہ ہم کسی ایک جماعت کی نہیں بلکہ 18 کروڑ عوام کی کامیابی چاہتے ہیں۔ چودھگرام میں 11 جماعتی اتحاد کا انتخابی نشان ترازو ہے اور تمام اتحادی جماعتیں اسی...
    چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ ہندوستان اور افغانستان پاک سرزمین میں مداخلت کا گھنانا کھیل بند کردیں، پاکستان کے محافظ کسی صورت پاکستان کی سالمیت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے خواتین اور بچوں کو استعمال کرنا شرمناک ہے۔ بلوچستان میں ہونے والی حالیہ دہشتگردی پر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کارروائی سے دہشتگردوں کے مقاصد خاک میں مل گئے۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ شہید اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، قوم دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں پاک فوج اور قانون نافذ کرنے...
    جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے آئندہ ہونے والے تیرہویں قومی پارلیمانی انتخابات کو بنگلہ دیش کے لیے ایک تاریخی سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 12 فروری کا ووٹ ملک کے مستقبل کا تعین کرے گا۔ اتوار کی صبح جامع پور کے سنگھجانی ہائی اسکول گراؤنڈ میں گیارہ جماعتی انتخابی اتحاد کی مشترکہ عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہاکہ یہ انتخابات برسوں کے ظلم و ستم اور قربانیوں کے بعد آرہے ہیں، جن میں سینکڑوں جانیں گئیں، اور ہزاروں افراد زخمی ہوئے، لیکن آمرانہ حکمرانی کے تاریک دور کا خاتمہ ہوا۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش انتخابات: اے بی پارٹی نے مختلف راستہ اختیار کرنے کا عندیہ دے دیا انہوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اٹک (جسارت نیوز ) مستحقین پر اپنا مال خرچ کرنا کار عظیم ہے ارشاد باری تعالی ہے تم شکر کرو میں اور زیادہ دوں گا اگر انکار کرو گے تو تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ رب العالمین بڑے جلال والے ہیں الخدمت فاؤنڈیشن نہ صرف ملکی بلکہ عالمی طور پر تسلیم شدہ این جی اوز میں سے ایک ہے یہ مخیر حضرات کے تعاون سے اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے” آغوش الخدمت” اٹک کا پہلا وہ ادارہ ہے جس کا سنگ بنیاد 2006ء میں امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد نے رکھاتھا۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن نے یہاں اٹک میں منعقدہ ڈونرز کانفرنس کے شرکا سے خطاب کرتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    خیبر پختونخوا حکومت کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی صحتیاب ہیں تو اُن کے ذاتی معالج کو جانے دیں۔نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران شفیع جان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اور اسپتال لانے سے متعلق فیملی کو اطلاع دی جاتی اور ان کے ذاتی معالجین کو بھی بلایا جاتا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے سلمان اکرم راجا کی 30 منٹ طویل ملاقاتبانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سلمان اکرم راجا نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے درخواست کی ڈاکٹر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات...
    پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر خرم مرزا نے کہا ہے کہ عمران خان کو انجیکشن لگایا جا چکا ہے، جو ایک مثبت پیش رفت ہے۔ ان کا علاج پمز  کے ماہر ڈاکٹروں نے کیا ہے اور درست علاج کیا ہے۔ ڈاکٹر خرم مرزا نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ان کے دورے کا مقصد آنکھ کے پردے (ریٹینا) سے متعلق ان کا شعبہ ہونے کی وجہ سے خود عمران خان کا معائنہ کرنا اور علاج کے حوالے سے مشورہ دینا ہے۔ ڈاکٹر خرم مرزا کے مطابق عمران خان کا علاج پمز (PIMS) کے ماہر ڈاکٹروں نے کیا ہے اور وہ اس علاج کو بالکل درست قرار دیتے...
    پاکستان ہائی کمیشن لندن نے لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس کی اسٹوڈنٹس یونین پاکستان ڈویلپمنٹ سوسائٹی کے اشتراک سے عالمی منظرنامے پر پاکستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت کے عنوان سے مباحثے کا انعقاد کیا۔اس مکالماتی نشست میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل، لندن اسکول آف اکنامکس کے مختلف شعبہ جات میں زیر تعلیم طلبہ اور پاکستان ہائی کمیشن کے افسران نے شرکت کی۔ برطانیہ کی ممتاز درسگاہوں بشمول کنگز کالج، امپیریل کالج، کوئین میری یونیورسٹی، وارک یونیورسٹی اور یونیورسٹی کالج آف لندن کے طلباء بھی شریک ہوئے۔ پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے کلیدی خطاب میں کہا کہ پاکستان اپنی اہم جغرافیائی وقوع، ابھرتی ہوئی معیشت، سرمایہ کاری کے وسیع مواقع، مضبوط...
    پاکستان کے ہائی کمشنر برائے برطانیہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ کہ پاکستان اپنی اسٹریٹجک جغرافیائی حیثیت، ابھرتی ہوئی معیشت، سرمایہ کاری کے متنوع مواقع، مضبوط دفاعی صلاحیتوں اور متحرک نوجوان آبادی کی بدولت عالمی سطح پر نمایاں مقام حاصل کر رہا ہے۔ پاکستان ہائی کمیشن لندن میں عالمی منظرنامے میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر ایک اہم مباحثے کا انعقاد کیا گیا۔ یہ نشست لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس کی اسٹوڈنٹس یونین کی پاکستان ڈویلپمنٹ سوسائٹی کے تعاون سے منعقد ہوئی، جس میں نوجوانوں اور سفارتی حلقوں کے درمیان بامقصد مکالمہ ہوا۔ تقریب میں پاکستان کے ہائی کمشنر برائے برطانیہ ڈاکٹر محمد فیصل، لندن اسکول آف اکنامکس کے مختلف شعبہ جات میں زیرِ...
    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر خرم مرزا کا کہنا ہے کہ جو بیماری عمران خان  کی آنکھ کے حوالے سے بتائی جارہی ہے اس کا علاج جیل کے اندر ممکن نہیں اس کے لیے باقاعدہ آپریشن تھیٹر لے جانا ضروری ہوتا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم یوسف کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے عمران خان کی آنکھ کے علاج کے امکانات پر بات کی۔ ڈاکٹر خرم مرزا لاہور کے حمید لطیف ہسپتال کے آئی سپیشلسٹ ہیں۔ انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ وہ معائنے کیلئے پورا سامان لے کر آئے ہیں لیکن جو آلات وہ لائے ہیں ان کے ذریعے مکمل علاج نہیں ہوسکتا۔ اس کیلئے بڑی مشینوں...
    وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ ور تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہ ہے کہ جمہوریت کے اثرات کراچی تک پہنچے ہیں، اگر چہ کراچی اسلام آباد سے دور ہے مگر کراچی اسلام آباد اور پاکستان کو چلاتا ہے۔ وہ جمعرات کو این ای ڈی یونیورسٹی میں طلبہ کو لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ حکمراں ایک طبقے کا نام ہے لیکن میں اس طبقے سے تعلق نہیں رکھتا، وزیرِ اعظم کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ اسکیم شروع کی، پاکستان میں نوجوانوں کی آبادی 18 کروڑ سے زائد ہے، اب ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ یہ آبادی بوجھ ہے یا نہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جدید دور میں علم اور ٹیکنالوجی ہی اصل طاقت بن چکی ہے اور موبائل و ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو مستقبل کی یونیورسٹی قرار دیا جا رہا ہے، اس لیے نوجوانوں کو ٹیکنالوجی کے درست اور مثبت استعمال سے روشناس کرانا ناگزیر ہے۔ وہ جامعہ این ای ڈی میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کر رہے تھے۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ دنیا تیزی سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور جدید ٹیکنالوجی کے دور میں داخل ہو چکی ہے، جہاں سائنس اور ٹیکنالوجی میں ترقی کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں، پاکستان ایک نوجوان آبادی کا حامل...
     ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی(فائل فوٹو)۔ چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم کا کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں، اگر یہ غداری ہے تو آئین سے اس شق کو نکال دیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ کی رپورٹ پر ہم کیا، سندھ حکومت خود مطمئن نہیں۔ یہ بھی پڑھیے وزیراعلیٰ سندھ، وزیر اطلاعات اور میئر کراچی استعفیٰ دیں، فاروق ستار سول وار ہوسکتی ہے لیکن کراچی کو وفاق کے حوالے نہیں کیا جاسکتا، شہلا رضا وفاق کے حوالے کرنے سے گل پلازہ جیسے واقعات نہیں ہونگے؟ شرجیل...
    اتھیوپیا کے سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا کی الجزائر کے سفیر براہیم رمانی سے اہم ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) اتھیوپیا کے سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا نے الجزائر کے سفیر براہیم رمانی سے اسلام آباد میں الجزائر سفارت خانے میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران، دونوں سفیر نے مشترکہ مفادات کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا اور اتھیوپیا اور الجزائر کے درمیان دو طرفہ اور علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے مختلف راستوں پر غور کیا۔ سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا نے پین-افریکنزم کی روح کے مطابق، اتھیوپیا کی حکومت کے علاقائی انضمام کے لئے مضبوط عزم کو دہرایا۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کو...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے سائی ٹیک ڈپلو ہب کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، الیکسس روئگ سے ملاقات کی، جس میں موسمیاتی اقدامات کے لیے سائنس اور سفارت کاری کے باہمی انضمام کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہب کی جانب سے سائنس اور سفارت کاری کے مو ثر امتزاج کے لیے کی جانے والی پیش رفت کو سراہا۔ ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ موجودہ عالمی حالات میں سائنس اور سفارت کاری کا باہمی ربط ایک عالمی ضرورت ہے، جبکہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث درپیش معاشی اور سماجی دباو  کے تناظر میں یہ پاکستان کے لیے خاص طور پر اہمیت رکھتا ہے۔ فریقین نے اس بات...
    اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال سے گیٹس فا ونڈیشن کے وفد نے ملاقات کی وفد کی قیادت پریزیڈنٹ گلوبل ڈویلپمنٹ ڈاکٹر کرس ایلس نے کی ترجمان وزارت صحت کے مطابق ملاقات میں پولیو کے خاتمے کے لیے اب تک کیے گئے اقدامات اور پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاوزیر صحت مصطفی کمال نے کہا کہ پولیو کے خلاف جنگ میں عالمی تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ہماری قومی ترجیح ہے۔ پولیو کے خاتمے کے لیے حکومتِ پاکستان تمام ضروری اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے۔ ڈاکٹر کرس ایلس نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں تعاون جاری رہے گا۔ 
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-03-7 ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا سوال محض ایک قیدی کی آزادی تک محدود نہیں رہا، یہ سوال اب ریاستی سنجیدگی، عالمی انصاف، انسانی حقوق، مسلم دنیا کی اخلاقی قوت اور طاقت و قانون کے باہمی تعلق کی علامت بن چکا ہے۔ موجودہ حالات میں اگر اس معاملے کا غیر جذباتی، مگر گہرا اور ہمہ جہتی جائزہ لیا جائے تو یہ حقیقت پوری شدت کے ساتھ سامنے آتی ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی نہ تو محض نعروں سے ممکن ہے اور نہ ہی رسمی بیانات سے، بلکہ اس کے لیے بیک وقت سفارتی، قانونی، سیاسی اور اخلاقی محاذوں پر غیر معمولی اور مسلسل جدوجہد درکار ہے۔ امریکی عدالتی نظام میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو جن الزامات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی ڈاکٹر نور الحق اور قیم ضلع راشد خان نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گل پلازہ کا ہولناک سانحہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ میئر کراچی اور سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے۔ جماعت اسلامی کراچی کے تحت یکم فروری کو ہونے والا ’جینے دو کراچی مارچ‘ شہر کے لاکھوں عوام کی محرومیوں کے خلاف ایک طاقتور ریفرنڈم ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کو اس وقت یتیم خانہ بنا دیا گیا ہے، جہاں ایک طرف گل پلازہ جیسے واقعات میں قیمتی جانیں ضائع ہو رہی ہیں تو دوسری طرف شہر بھر میں پانی کی بوند بوند کے لیے عوام ترس رہے ہیں۔ میئر...
    پاکستان اوور سیز ایمپلائمنٹ ایسو سی ایشن کے چیئرمین سید رحمت علی شاہ اور رہنما شکیل عباسی کی سعودی قونصل ڈاکٹر حمد بن ماہر العطاوی سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) پاکستان اوور سیز ایمپلائمنٹ ایسو سی ایشن (پوئپا)کے چیئرمین سید رحمت علی شاہ اور رہنما شکیل عباسی نے سعودی قونصل ڈاکٹر حمد بن ماہر العطاوی سے ملاقات کی،خوش گوار ماحول میں ہونے والی اس ملاقات دو طرفہ تعاون پر بات چیت کی گئی۔پوئپا پاکستان کے چیئرمین سید رحمت علی شاہ اور شکیل عباسی نے قونصلر ڈاکٹر حمد بن طاہر کو سعودی عرب کی شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔ اور کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہیں۔...
    گوادر میں سیمینار اور ایگزیبیشن ’’گوادر جدید ساحلی شہر 2026‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال مہمانِ خصوصی تھے۔ سیمینار میں ملکی و غیر ملکی ماہرین، پالیسی سازوں اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی اور گوادر کے صنعتی، تجارتی اور سیاحتی امکانات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وفاقی وزیر پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گوادر بندرگاہ پاکستان کو عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے والا ایک اسٹریٹجک راستہ بنتا جا رہا ہے اور حکومت شہر کو جدید بندرگاہی شہر میں تبدیل کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ گوادر علاقائی تجارت، بندرگاہی معیشت اور عالمی رابطہ کاری کا ایک اہم...
    وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال نے کہا ہے کہ گوادر تیزی سے پاکستان کو عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے والا ایک اسٹریٹجک راستہ بن رہا ہے اور حکومت اسے جدید بندرگاہی اور ساحلی شہر میں تبدیل کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ گوادر میں منعقدہ سیمینار اور ایگزیبیشن ’’گوادر جدید ساحلی شہر 2026‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے گوادر بندرگاہ کی صنعتی اور تجارتی ترقی کو قومی ترجیح قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ گوادر نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لیے تجارت، سرمایہ کاری اور رابطہ کاری کے نئے مواقع پیدا کر رہا ہے، جس سے ملکی معیشت کو طویل المدتی فوائد حاصل ہوں گے۔ سیمینار میں ملکی و غیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار نمائندہ جسارت
    فائل فوٹو سندھ میں رواں سال ریبیز سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔انچارج ڈاگ بائٹ کلینک انڈس اسپتال کے مطابق سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی بچی ریبیز کے باعث انتقال کرگئی۔ کراچی، ایک ماہ سے کم وقت میں 3 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے کیسز ریکارڈکراچی میں یکم جنوری سے اب تک 3 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر گوہر آفتاب کے مطابق متاثرہ بچی کو گزشتہ روز انڈس اسپتال کراچی منتقل کیا گیا تھا، بچی کو ڈیڑھ ماہ قبل کتے نے کاٹا تھا۔ڈاکٹر گوہر آفتاب کا بتانا ہے کہ بچی کے جسم پر متعدد اور گہرے زخم موجود تھے۔
    کراچی (ویب ڈیسک)شہر قائد میں سیاسی کشیدگی نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں پیپلز پارٹی کی ناراضگی کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت متعدد سینئر رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کو فراہم کی گئی سرکاری سیکیورٹی فوری طور پر واپس بلا لی گئی۔ اسی طرح انیس قائم خانی اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی سیکیورٹی بھی ختم کر دی گئی ہے۔ اگر غصہ آیاتو میں 16 سالہ لڑکی سے شادی کروں گا : حافظ حمد اللہ  ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے...
    کراچی: شہر قائد میں سیاسی کشیدگی نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں پیپلز پارٹی کی ناراضگی کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت متعدد سینئر رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کو فراہم کی گئی سرکاری سیکیورٹی فوری طور پر واپس بلا لی گئی۔ اسی طرح انیس قائم خانی اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی سیکیورٹی بھی ختم کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کو فوری طور پر واپس آنے کی ہدایت جاری...
    سوات (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرامجد علی کے خلاف ریاست مخالف تقریر پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرامجد علی پر اداروں اور آئین کے خلاف اشتعال انگیز خطاب کا الزام ہے ، ڈاکٹرامجد علی کےخلاف مقدمہ عدالتی احکامات کےتحت تھانہ کوکارئی میں درج کیا گیا ۔ ایف آئی آرمیں بغاوت، اشتعال انگیزی اورامن عامہ میں خلل کی دفعات شامل کی گئی ۔ پولیس کے مطابق درخواست گزارسجاد علی نے مقدمہ اندارج کے لئے عدالت سے رجوع کیا تھا ۔
    سی ڈی اے میں تقرو تبادلے،ڈاکٹر ظفر اقبال ڈی جی اربن پلاننگ تعینات،ارشد چوہان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،نوٹیفیکشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے میں تقرر و تبادلے،ایچ آر ڈی ڈپارٹمنٹ نے چیئر مین سی ڈی اے کی منظوری سے نوٹیفیکشن جاری کر دیا،سب نیوز کو دستیاب تحریری احکامات کے مطابق گریڈ 20کے آفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کو ڈائریکٹر جنرل اربن پلاننگ تعینات کر دیا گیا انہیں ڈائریکٹر جنرل سپیشل پلاننگ کا بھی اضافی چارچ دیا گیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل سپیشل پلاننگ گریڈ 19کے آفیسرارشد چوہان کو عہدے سے ہٹا تے ہوئے ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔تحریری احکامات کے مطابق...
    فکری نشست سے خطاب میں چیئرمین ایم کیو ایم نے کہا کہ ایم کیو ایم کی مسلسل جدوجہد اور دباؤ کے نتیجے میں تاریخ میں پہلی بار دس سال مکمل ہونے سے قبل ہی مردم شماری کرائی گئی، جس میں کراچی کی آبادی میں 70 لاکھ نئے افراد کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جو ہماری سیاسی و آئینی کامیابی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ​متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے شعبہ گریجویٹ فورم کے زیر اہتمام ڈی ایچ اے فیز 7 میں "محفوظ کراچی: مسائل اور حل" کے عنوان سے ایک پروقار فکری نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر مرکزی رہنما نسرین جلیل، سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی سمیت ریٹائرڈ...
    مقررین نے کہا کہ حسینؑ نجاتِ پاکستان بھی ہیں، نجاتِ غزہ بھی اور نہ صرف امتِ مسلمہ بلکہ ساری انسانیت کی نجات کا راستہ ہیں۔ جہاں جہاں بھی ظلم ہے، حسینؑ وہاں معیارِ حق ہیں اور جہاں بھی مزاحمت ہے، حسینؑ وہاں روحِ بیداری ہیں۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ٹی ایچ شہزاد تحریکِ بیداریِ امتِ مصطفیٰ کے زیرِاہتمام بین المذاہب و بین المسالک کانفرنس "حسین سب کا"  ایوانِ اقبال لاہور میں منعقد ہوئی، جس  کی صدارت معروف دینی رہنماء علامہ سید جواد نقوی نے کی۔ کانفرنس میں مختلف مذاہب اور مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات لیاقت بلوچ، ماڈریٹر ڈاکٹر مجید ایبل، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، سردار بشن سنگھ، فادر آصف سردار، مولانا محمد عاصم مخدوم، ڈاکٹر میر آصف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا/ پابنا (صباح نیوز)بنگلا دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا کہ’’ہمارا عزم واضح ہے، ہم کرپشن نہیں کریں گے، ہم بدعنوانی کو برداشت نہیں کریں گے، ہم بنگلا دیش کے 56000 مربع میل میں کسی کو پیسے بٹورنے کی اجازت نہیں دیں گے، مقدمات میں ملوث ہو کر لوگوں کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ہم سب کیلیے انصاف کو یقینی بنائیں گے، ہندوؤں اور عیسائیوں کی بنیاد پر انصاف کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نیسراج گنج کے اولاپارہ میں 10 پارٹی انتخابی اتحاد کے عوامی جلسے میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ماضی میں بھتہ خوری، قانونی چارہ جوئی یا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (جسارت نیوز)قرآن پاک انسانیت امن اور انصاف کا پیغام دیتا ہے۔ڈاکٹر انصاری،سندھ کی وحدت پر وار برداشت نہیں کیا جائے گا،علما کا خطاب تفصیلات کے مطابق۔ جمعیت علماء اسلام کے زیرِ اہتمام عظمتِ قرآن اور دستارِ فضیلت کانفرنس مولانا محمد یوسف سومرو کی صدارت میں گاؤں احمد میاں سومرو کی جامع مسجد جیکب آباد میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی سندھ کے پریس سیکریٹری ڈاکٹر اے جی انصاری نے کہا کہ نئے صوبوں کا مطالبہ سندھ کی وحدت کے خلاف ایک گہری سازش ہے، جسے کسی بھی صورت قبول نہیں کیا جائے گاانہوں نے واضح کیا کہ کراچی سندھ کا سر ہے اور اسے سندھ سے الگ کرنے کی باتیں فوری...
    حماس نے ایک بیان میں ڈاکٹر عطاء اللہ کی وفات پر ایک تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ قائد ڈاکٹر عطاء اللہ ابو السبح کی جدوجہد کا سفر قربانی اور فلسطینی قومی منصوبے کے دفاع سے عبارت تھا۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے رُکن اور ممتاز فلسطینی رہنماء ڈاکٹر عطاء اللہ ابو السبح اتوار کی صبح 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر عطاء اللہ ابو السبح گذشتہ برسوں میں تحریک کے نمایاں ترین چہروں میں شمار ہوتے رہے۔ انہوں نے فلسطینی حکومتوں میں متعدد اہم سرکاری ذمہ داریاں انجام دیں، جن میں دسویں فلسطینی حکومت میں وزیر ثقافت اور وزیر امور اسیران کے عہدے شامل ہیں۔ اس دوران وہ قابض اسرائیلی جیلوں میں...
    حماس نے ایک بیان میں ڈاکٹر عطاء اللہ کی وفات پر ایک تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ قائد ڈاکٹر عطا اللہ ابو السبح کی جدوجہد کا سفر قربانی اور فلسطینی قومی منصوبے کے دفاع سے عبارت تھا۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے رُکن اور ممتاز فلسطینی رہنما ڈاکٹر عطاء اللہ ابو السبح اتوار کی صبح 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر عطا اللہ ابو السبح گذشتہ برسوں میں تحریک کے نمایاں ترین چہروں میں شمار ہوتے رہے۔ انہوں نے فلسطینی حکومتوں میں متعدد اہم سرکاری ذمہ داریاں انجام دیں جن میں دسویں فلسطینی حکومت میں وزیر ثقافت اور وزیر امور اسیران کے عہدے شامل ہیں۔ اس دوران وہ قابض اسرائیلی جیلوں میں...
    10 اگست 2025 کو غالب لائبریری کے انتخابات کے لیے ایک خوبصورت محفل کا اہتمام کیا گیا، صدور کے عہدوں پر پروفیسر سحر انصاری اور فہیم اسلام انصاری، معتمد عمومی ڈاکٹر رانا خالد محمود، خازن انصار شیخ اور نائب معتمد کا عہدہ ہمارے حصے میں آیا تھا، مجلس عاملہ کے لیے ڈاکٹر رؤف پاریکھ، پروفیسر ڈاکٹر تنظیم الفردوس، ڈاکٹر رخسانہ صبا اور دوسرے کئی اہل علم و فن کا انتخاب عمل میں آیا۔ غالب لائبریری میں ہر ماہ پابندی کے ساتھ پروگراموں کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں اراکین کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیے معتمد عمومی ڈاکٹر رانا خالد پیغام رسانی کا فریضہ انجام دیتے ہیں۔ کتابوں کی تقریب رونمائی اور شخصیات کے...
    ڈاکٹر سعید اقبال سعدی کا شمار عہدِ موجود کے اہم ترین شعراء میں ہوتا ہے۔ ان کی باکمال شاعری موجودہ عہد کی نمایندہ ہے۔ ان کی شاعری کی سب سے بڑی خوبی ان کے کلام کی تازگی ہے اور عجیب بات یہ ہے کہ ان کا کلام پہلی ہی نظر میں متاثرکرتا ہے لیکن اس کا اسرارکھلتا نہیں کہ وہ کون سی شے ہے جو دل پہ اثرکرتی ہوئی روح میں اترتی جا رہی ہے۔ اسی لیے ان کے کلام میں سریت اور پراسرارکیفیت کا احساس موجود ہوتا ہے۔ یہی احساس انھیں طرزِ زندگی کو ڈھنگ سے گزارنے اور دوسروں کے کام آنے کا درس دیتا ہے،کیونکہ وہ ایک صاف گو آدمی ہیں اور جتنا دیکھنے میں سادہ دکھائی دیتے...
    مری کی شاہراہوں سے برف صاف، نظام زندگی بحال، پولیس اور سکیورٹی ادارے سیاحوں کی راہنمائی کے لیے ہمہ وقت دستیاب، ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز مری( سب نیوز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری، ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ، ریسکیو اداروں اور پولیس کی مشترکہ کاوشوں سے مری کے تمام راستے کلیئر کر دیے گئے ہیں۔ مری میں سنہری دھوپ نکلتے ہی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے، جبکہ شاہراہوں پر پولیس اور تمام سکیورٹی ادارے سیاحوں کی حفاظت اور راہنمائی کے لیے الرٹ ہیں۔ ڈی پی او مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے اپنے بیان میں کہا کہ برف باری...
    چیئرمین ایم کیو ایم نے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں کہا کہ وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر ریسکیو اور ریلیف کے انتظامات اپنے ہاتھ میں لیں تاکہ انسانی اعضا اور قیمتی اشیاء کو محفوظ بنایا جا سکے، اس کے ساتھ ساتھ وفاق کے زیر انتظام ایک "ریلیف اور بحالی فنڈ" قائم کیا جائے تاکہ متاثرہ خاندانوں اور لواحقین کی مالی معاونت ممکن ہو سکے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیر اعظم پاکستان کو خط لکھتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ کے تحت ایک اعلیٰ سطحی، غیر جانبدار اور...
    پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان میں نجی اسپتال انتظامیہ کی غفلت کا سنگین واقعہ پیش آیا جس میں لیڈی سرجن کے بجائے ڈینٹسٹ نے حاملہ خاتون کا آپریشن کیا اور مریضہ انتقال کرگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ غازیخان میں قائم نجی ہسپتال میں لیڈی سرجن کے بجائے ڈینٹل ڈاکٹر نے گائنی آپریشن کردیا جس میں پیچیدگی کی وجہ سے مریضہ دم توڑ گئی۔ متوفی خاتون کے ورثا کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران خون زیادہ دہ بہنے پر آپریشن کرنے والا نہ تجربہ کار ڈاکٹر بھی بیہوش ہوکر گرگیا، ہم نے بے ہوش ڈاکٹرکو کیبن میں پہنچایا۔ ورثا کے مطابق ہم لیڈی ڈاکٹر کو بلاتے رہے مگر وہ مریضہ کی حالت تشویشناک ہونے پر نہ پہنچی۔ مزید پڑھیں دوران...
    برطانیہ میں یونیورسٹیوں اور ایک اسپتال میں زیرِ تعلیم میڈیکل طلبہ کو مریضوں سے بات چیت کی تربیت دینے کے لیے مصنوعی ذہانت یا اے آئی پر مبنی مریضوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی کی تیز رفتار پیش قدمی سے کونسی ملازمتیں خطرے میں؟ بل گیٹس نے بتا دیا بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اس جدید طریقہ تدریس کے ذریعے طلبہ حقیقی انداز کے چہروں اور آوازوں کے حامل اے آئی مریضوں سے گفتگو کی مشق کر سکتے ہیں۔ سوِنڈن کے مرچسٹن سرجری سے وابستہ جنرل پریکٹیشنر ڈاکٹر کرس جیکبز اس ٹیکنالوجی کو گریٹ ویسٹرن اسپتال کے علاوہ برطانیہ کی یونیورسٹی آف برسٹل اور یونیورسٹی آف باتھ میں اپنے طلبہ کے ساتھ استعمال...
    ڈھاکہ میڈیکل کالج اسپتال میں جمعرات کی صبح ایک مریضہ کی ہلاکت کے بعد ڈاکٹروں اور لواحقین کے درمیان تصادم کے باعث ایمرجنسی طبی خدمات ساڑھے 3 گھنٹے معطل رہیں۔ ایمرجنسی سروسز کی معطلی اس وقت عمل میں آئی جب مریضہ کے اہلِ خانہ نے طبی غفلت کے الزامات عائد کیے، جبکہ ڈاکٹروں نے آن ڈیوٹی ڈاکٹروں پر حملے کا الزام مریضہ کے رشتہ داروں پر لگایا۔ یہ بھی پڑھیں: ڈھاکہ، پاکستانی شہری کی فیملی تنازع کے دوران خودکشی کی کوشش سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈاکٹروں نے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کا مرکزی دروازہ بند کر دیا، جس کے نتیجے میں رات تقریباً ایک بجے سے صبح ساڑھے 4 بجے تک ایمرجنسی خدمات بند رہیں۔ بعد ازاں خدمات بحال کر دی گئیں...
    منڈی بہاؤالدین (نیٹ نیوز)26 سالہ جرمن ڈاکٹر پاکستانی نوجوان کی محبت میں منڈی بہاء الدین پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق منڈی بہاء الدین کے گاؤں دیفار سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان محمد اکمل نے 26 سالہ جرمن ڈاکٹر سلما کو پاکستان بلاکر محبت کی شادی کرلی۔یوٹیوب چینل ایم وائی کے نیوز ٹی وی کو انٹرویو میں محمد اکمل نے بتایا کہ انکی بات چیت آن لائن گیم روبلوکس سے شروع ہوئی اور تقریباً پانچ ماہ تک وہ ایک دوسرے سے آن لائن بات چیت کرتے رہے جس کے بعد سلما نے پاکستان آ کر ان سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔ جرمن اور بوسنیائی دو پاسپورٹ رکھنے والی سلما نے بتایا کہ پاکستان آکر گاؤں کی زندگی جیسے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    کراچی: ایسے وقت میں جب دنیا بھر میں ذہنی دباؤ اور اس سے جڑی بیماریوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، پاکستانی سائیکوفزیالوجسٹ ڈاکٹر شمعون نوشاد اپنی تحقیق کے ذریعے فطرت، ذہنی صحت اور انسانی جسمانی نظام کے باہمی تعلق پر عالمی سطح پر توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ ایڈوانسڈ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر (AEIRC) سے وابستہ ڈاکٹر شمعون نوشاد نے اپنی تحقیقی کاوشوں میں یہ واضح کیا ہے کہ قدرتی ماحول کے ساتھ منظم اور بامقصد تعلق انسان کے جذباتی ردِعمل کو متوازن بنانے اور نفسیاتی دباؤ کم کرنے میں مؤثر کردار ادا کرتا ہے۔ ان کی تحقیق کا محور وہ سائیکوفزیالوجیکل عوامل ہیں جن کے ذریعے فطرت انسانی اعصابی نظام پر...
    وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سپریم کونسل برائے اسلامک افیئرز کے زیر اہتمام 36ویں بین الاقوامی اسلامی کانفرنس کے موقع پر مصری وزیر برائے اوقاف ڈاکٹر اسامہ الازہری سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے ڈاکٹر اسامہ الازہری کو کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور مصر کے درمیان برادرانہ تعلقات تاریخی اہمیت کے حامل ہیں۔ انہوں نے دونوں ممالک کی قیادت کی جانب سے دوطرفہ تعلقات کو کثیرالجہتی بنیادوں پر فروغ دینے کی خواہش کو خوش آئند اور قابلِ تحسین قرار دیا۔ مزید پڑھیں: حج کوٹہ 2 لاکھ 30 ہزار کرنے کے لیے سعودی حکام سے رابطے میں ہیں، وزیر مذہبی امور...
    اپنے تعزیتی بیان میں ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے کہا کہ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی مرحومین کو اپنی رحمت میں شامل کرے، لواحقین و متاثرین کو صبر عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد شفا دے۔ اسلام ٹائمز۔ خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے سانحہ گل پلازہ شاپنگ مال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے کہا کہ بہت افسوس اور گہرے دکھ کے ساتھ ہمیں کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے المناک حادثے کی اطلاع ملی، جس میں متعدد قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور کئی افراد زخمی ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم متاثرہ خاندانوں اور تمام زخمی و متاثرین کیلئے دل کی گہرائیوں...
    بنگلہ دیش کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اور روہنگیا امور و ترجیحی امور میں ہائی ریپریزنٹیٹو ڈاکٹر خلیل الرحمان نے اتوار کے روز کوکس بازار کے روہنگیا کیمپوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جاری روہنگیا فٹبال ٹورنامنٹ کا ایک میچ بھی دیکھا۔ یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے وفد کی چیف ایڈوائزر سے ملاقات، آئندہ انتخابات پر گفتگو یہ ٹورنامنٹ کیمپوں میں نوجوانوں کی شرکت، معاشرتی ہم آہنگی کو فروغ دینے اور کمیونٹی کے مثبت تعامل کی حوصلہ افزائی کے لیے منعقد کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر خلیل الرحمان نے دورے کے دوران شائقین کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اتحاد، نظم و ضبط اور پرامن بقائے باہمی کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے روہنگیا نوجوانوں کو...
    ضلع دادو میں میہڑ کے گاؤں انبار میں گلے کی بیماری میں مبتلا 3 بچے انتقال کر گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر دادو کے مطابق وائرس سے بیمار 4 بچوں کا علاج کراچی کے اسپتال میں جاری ہے۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر امداد علی شاہ کے مطابق بچوں کو بخار کے بعد خطرناک وائرس سے گلے میں درد ہوتا ہے، وائرس ایک بچے کے بعد خاندان کے دیگر بچوں میں پھیل گیا۔ ڈی ایچ او دادو ڈاکٹر امداد شاہ نے کہا کہ بیماری سے بچوں کے انتقال پر افسوس ہے۔ دریں اثنا تعلقہ انچارج ڈاکٹر محمد عیسیٰ محکمہ صحت کی ٹیم کے ہمراہ گاؤں پہنچ گئے۔ تعلقہ انچارج کے مطابق ویکسین کے لیے گاؤں میں محکمہ صحت کی ٹیم بھیجی گئی تھی۔ ڈاکٹر محمد عیسیٰ...
    میرے ہاتھ میں دو کتابیں ہیں اور دوسری طرف ڈاکٹر اکرام الحق یٰسین کا سنجیدہ و متین چہرہ جس پر ہلکا سا تبسم، محبت بھری امید اور شائستگی کا سمندر ٹھاٹھیں مار رہا ہے۔ یہ موقع مطالعہ دستوریات پاکستان پر بات کرنے کا ہے لیکن میری توجہ مصنف پر ہے تو اس کا سبب معقول ہے۔ اسباب میں ایک آدھ بات ناگفتنی بھی ہے جسے حذف کرتے ہوئے میں براہ راست اس بات پر آتا ہوں جس کا تعلق میری ذات سے ہے۔ میری ذات سے اس کتاب کا تعلق یوں ہے کہ ڈاکٹر صاحب کے سلسلہ کتب کی پہلی دو کتابیں میرے پاس رکھے رکھے پرانی ہونے لگیں تو وہ خود ہی کہیں آگے پیچھے ہو گئیں۔ شریف آدمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوںکا جو پچھلی رات سے یاد آرہا ہے ڈاکٹر مغیث الدین شیخ کمال کی شخصیت تھے۔ان کی بڑی خوبی ایک ایسے مجلسی فرد کی تھی جو خود کو تنہا رکھنے کی بجائے دوستوں کی بنیاد پر آگے بڑھنے کے حامی تھے۔ وہ ایک بڑی متحرک اور فعال شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے اور ہر وقت کچھ نہ کچھ کرنے کا جنون ، جوش،امنگ اور خواہش ان میں ہمیشہ غالب نظر آتی تھی ۔پاکستان میں میڈیا کی تعلیم کا ایک ایسا شاندار اور باوقار نام جس پر ان کے بڑے بڑے مخالف بھی ان کی حیثیت کو بطور استاد تسلیم کرتے تھے ۔ وہ اپنی ذات میں جہاں ایک انجمن کی حیثیت رکھتے تھے...
    بانی سرپرست منہاج القرآن کا کہنا ہے کہ سفر معراج کے دوران حضور نبی اکرمؐ نے ان گنت عجائبات کا مشاہدہ فرمایا جن کی تفصیلات احادیث کی ہزار ہا کتب میں پھیلی ہوئی ہیں، حضور نبی اکرمؐ کی ذات کو یہ شرف اور امتیاز حاصل ہے کہ انہیں معراج کی شب مشاہدہ و دیدار حق نصیب ہوا جبکہ دوسرے اہل ایمان کو یہ سعادت آخرت میں نصیب ہو گی، احادیث مبارکہ میںہے کہ آپﷺ کو جنت، دوزخ اور احوال آخرت کا مشاہدہ کروایا گیا جبکہ باقی سب کو ان کا چشم دید مشاہدہ موت کے بعد کروایا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ سفر معراج کائنات کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں جماعت اسلامی کے امیر منعم ظفر خان کی زیر صدارت مقامی ہوٹل میں کراچی ٹرانسپورٹ، سلگتے مسائل و حل کے عنوان سے مذاکرہ منعقد ہوا، جس میں مقررین نے شہر میں ٹرانسپورٹ کے سنگین مسائل پر تشویش کا اظہار کیا۔مقررین نے کہا کہ کراچی کے ٹرانسپورٹ کے مسائل کی بنیادی وجوہات حکومتی اداروں کی نااہلی، پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں، تباہ حال انفراسٹرکچر، تجاوزات اور شہریوں کو ریلیف نہ دینے میں حکومت کی لاپرواہی ہیں، چند سو بسوں سے مسائل حل نہیں ہوں گے اور شہر کے لیے کم از کم 15 ہزار بسیں، ماس ٹرانزٹ پروگرام اور سرکلر ریلوے کی فوری ضرورت ہے۔جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق، سینئر صحافی مظہر...
    اسلام آباد: چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی غیر معمولی تاخیر کا شکار ہے اور  6 ماہ گزرنے کے باوجود یہ اہم عہدہ تاحال ایڈہاک بنیادوں پر چلایا جا رہا ہے۔ وزارت تعلیم کے ذرائع کے مطابق اس وقت سیکرٹری وزارت تعلیم نعیم محبوب بطور قائم مقام چیئرمین ایچ ای سی خدمات سرانجام دے رہے ہیں جب کہ چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی کی سمری وزیر اعظم کو بھجوائی گئی تھی،  تاہم تاحال اس پر کوئی جواب موصول نہیں ہو سکا۔ سابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کی مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد 30 جولائی 2025 سے ادارہ مستقل چیئرمین ایچ ای سی سے محروم ہے۔ اسی روز سیکرٹری وفاقی وزارت تعلیم نعیم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مرحوم ڈاکٹر محمد کمال ایک باعزت اور کامیاب زندگی گزار کر اللہ تعالیٰ کے دربار میں حاضر ہوگئے وہ اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ اور جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر رہے۔ کامیاب زندگی اس شخص کی ہے جو اپنا مقصد زندگی رضائے الٰہی کو بنائے اور اس کے حصول کے لیے پوری زندگی لگا دے۔ آج کی دنیا میں ایسے لوگ کم ہی نظر آتے ہیں۔ ایسے عظیم المرتبت لوگوں میں ڈاکٹر محمد کمال کا نام سر فہرست آتا ہے۔ ڈاکٹر محمد کمال اسکول کی زندگی میں جمعیت سے متعارف ہوئے۔ میڈیکل کالج میں جمعیت کے نظم سے وابستہ ہوئے۔ اسلام کی دعوت کو لیکر نکلے اور جمعیت کے کارکن کی حیثیت سے ہر طرف جانے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    ڈھاکا میں چین کے سفیر یاؤ وین نے پیر کی صبح بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان سے خیرسگالی ملاقات کی۔ یہ ملاقات دارالحکومت کے بشوندهارا علاقے میں جماعتِ اسلامی کے مرکزی دفتر میں ہوئی۔ ملاقات خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں صبح تقریباً 9 بجے ہوئی۔ چینی سفیر کے ہمراہ نائب مشن چیف ڈاکٹر لیو یوئن، سیاسی ڈائریکٹر ژانگ جِنگ، رو چی (راکی) اور نفیسہ (لیانگ شوئی ین) بھی موجود تھیں۔ ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا اور چین و بنگلہ دیش کے درمیان دیرینہ دوستی پر زور دیا۔ اس موقع پر اس بات کا بھی اعتراف کیا گیا کہ دونوں ممالک کے تعلقات نے عوامی فلاح، ترقیاتی تعاون، تجارت...
    لاہور (خصوصی نامہ نگار) دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں مفتی محمدحسین نعیمی اورڈاکٹرسرفراز نعیمی شہید کی یاد میں منعقدہ سالانہ’’مفتی اعظم پاکستان سیمینار‘‘ میں علماء کرام نے مطالبہ ہے کہ فتنہ خوراج کے خاتمے تک آپریشنز جاری رکھے جائیں۔ ملکی سالمیت، امن و امان اور ریاستی اداروں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں۔ دہشت گرد عناصر اسلام اور پاکستان دونوں کے دشمن ہیں۔ علماء کرام نے خوارج کے نظریات کو گمراہ کن اور نوجوانوں کے لئے کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے دینی مدارس اور علماء کو دعوت دی کہ وہ معاشرے میں فکری رہنمائی کا کردار ادا کریں۔ سیمینار سے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی، پیر احسان حسیب الرحمان، سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ ، سینئر رہنماء اسداللہ بھٹو،جنرل سیکریٹری محمد یوسف اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سابق ناظم اعلیٰ اورسابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹرمحمد کمال کی وفات پر گھرے رنج وغم اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال ٹاؤن کے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد نے کہا ہے کہ واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن گلشن اقبال ٹاؤن کا سب سے بڑا مسئلہ بن چکی ہے، جہاں پینے اور سیوریج کا پانی سڑکوں پر کھڑا ہوکر انہیں تباہ کررہا ہے اور گندگی بھی پھیل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم جو بھی سڑک تعمیر کرتے ہیں یا پہلے سے موجود سڑکیں ہیں، پانی اور سیوریج کے باعث جلد برباد ہوجاتی ہیں۔ اس مسئلہ سے وزیر بلدیات ناصر شاہ کو بھی آگاہ کریں گے۔واٹر بورڈ کو ٹاؤن کے ماتحت کیا جانا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حضرت خدیجتہ الکبریٰ پارک، یوسی 2 گلشن اقبال ٹاؤن میں گلِ داؤدی کی نمائش کے دوسرے روز...
    سٹی 42 : سابق وائس چانسلر بی زیڈ یو ڈاکٹر ملک محمد افضل چن انتقال کر گئے۔  ڈاکٹر ملک محمد افضل چن بانی فارمیسی ڈیپارٹمنٹ بی زیڈ یو تھے۔ مرحوم سابق چیئرمین و ماہرِ تعلیم کے طور پر جانے جاتے تھے۔  ڈاکٹر ملک محمد افضل چن کی نمازِ جنازہ کل سوموار کو ادا کی جائے گی۔ نمازِ جنازہ دوپہر ایک بجے جھوک وینس بوسن روڈ میں ہو گی۔ اُن کے انتقال کے بعد اہلِ علاقہ اور تعلیمی حلقوں میں سوگ کا ماحول ہے۔  بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: قومی طبی فورم میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے ساٹھ فیصد سے زائد ڈاکٹر اور سرجن مستقل جسمانی و ذہنی تھکن کا شکار ہیں، جبکہ معالجین میں دل کے دورے، ذیابیطس، ڈپریشن اور خودکشی کی شرح عام آبادی کے مقابلے میں تقریباً دو گنا زیادہ ہو چکی ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا کہ اگر فوری طور پر ذہنی صحت کی سہولتوں، بہتر اوقاتِ کار اور ادارہ جاتی اصلاحات نہ کی گئیں تو پاکستان اپنے معالجین کو قبل از وقت کھو سکتا ہے، جس کے اثرات مریضوں اور قومی نظامِ صحت دونوں پر پڑیں گے۔کراچی کے پرل کانٹینینٹل ہوٹل میں ہڈسن فارما کے علمی پلیٹ فارم ’’میڈی ورس‘‘ کے تحت منعقدہ ’’لائف اِن اے میٹرو‘‘...
    وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈارکی مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز جدہ(سب نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران پاکستان اور مصر کے دو طرفہ تعلقات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا دونوں رہنماوں نے دو طرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار اور تعاون کو مزید بڑھانے کے عزم کو دہرایا۔ ملاقات میں غزہ کی صورتحال اور اور علاقائی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ، دونوں رہنمائوں نے فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شاعر مشرق علامہ اقبال کے بقول ؎ وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اس کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ آج کے ڈیجیٹل دور میں جہاں دنیا گلوبل ویلیج بن چکی ہے، وہاں بدقسمتی سے کتاب سے دوستی کا رشتہ کمزور ہوتا دکھائی دیتا ہے، اس رشتے کو مضبوط ومستحکم کرنے کیلئے ڈاکٹر سعدیہ کمال نے اپنے تئیں ایک سعی کی ہے، ڈاکٹرسعدیہ کمال کی کتاب’’تریمت کتھا‘‘ملک کی پانچ قومی زبانوں سندھی، سرائیکی، پنجابی، بلوچی اور پشتو کے نثری ادب تک رسائی فراہم کرتی ہے۔ تریمت کتھا(عورت کہانی) کی اشاعت پر ڈاکٹر سعدیہ کمال ستائش کی مستحق ہیں کیونکہ یہ تصنیف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کے سرکاری اسپتال میں 2سال تک ملازمت کرنے والے جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا گیا۔ البحیرہ میں 29 سالہ شخص جو محض سائنس گریجویٹ تھا 2برس تک سرکاری اسپتال میں ڈاکٹر بن کر مریضوں کا علاج کر تا رہا۔ پولیس کی جانب سے جاری تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ علاقے میں رہنے والے 2جڑواں بھائی جن میں ایک سند یافتہ ڈاکٹر جبکہ دوسرا محض سائنس گریجویٹ تھا ان کی شکل وجسامت ایک دوسرے سے بے حد ملتی تھی۔ ڈاکٹر بھائی کمشنری کے طبی مرکز شبرا خیت میں ملازم تھا جبکہ دوسرا بے روزگارتھا۔ ڈاکٹر بھائی کو ایک نجی اسپتال سے بہتر تنخواہ پر ملازمت کی پیش کش ہوئی جس پر اس نے...
    وینزویلا کے بعد گرین لینڈ پر امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات نے عالمی سطح پر جاری بحران کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی انتظامیہ کے ارکان مسلسل گرین لینڈ پر اپنا حق جتا رہے ہیں، دوسری طرف ڈنمارک بھی کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ اس کے ہمراہ یورپی یونین بھی امریکا کے مخالف بیانات دے رہی ہے۔ ادھر امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں وہ اپنی فوج کو کسی بھی ملک پر حملے کا حکم دے سکتے ہیں۔ انھوںنے اگلے روز نیویارک ٹائمز کو انٹرویو کے دوران مزید کہا کہ انھیں یہ حکم دینے کا مکمل اختیار ہے کیوں کہ وہ اپنے ملک کے...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہر شہری کے لیے معیاری اور بہترین علاج کی سہولت فراہم کرنے کا وعدہ نبھائیں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہارٹ اٹیک ایمرجنسی کے دوران مریضوں کو دور دراز شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا، کارڈیک کیتھ لیب میں عالمی ایس او پیز کے مطابق امراض قلب کا بہترین علاج ہوگا۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ 90 منٹ کے اندر ضلعی کارڈیالوجی مرکز پہنچنے پر مریض کی جان بچانا ممکن ہوگا۔بھکر، چکوال، خانیوال، جھنگ، میانوالی، وہاڑی میں کیتھ لیب جلد فعال ہوں گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ حافظ آباد، منڈی بہاءالدین، راجن پور، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فیز ٹو میں کیتھ لیب فعال ہوں...
    بنگلہ دیش کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر ڈاکٹر خلیل الرحمان نے امریکی تجارتی نمائندے جیمیسن گرئیر سے واشنگٹن میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تجارت، ٹریف، اور مارکیٹ تک رسائی سمیت اہم تجارتی امور پر بات چیت ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش کے انتخابات پر یورپی یونین کی کڑی نظر، 200 مبصرین تعینات ڈاکٹر خلیل الرحمان نے امریکی نمائندے کو بتایا کہ بنگلہ دیش نے حال ہی میں امریکا کے ساتھ تجارتی خلا کم کرنے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں، جن میں امریکی درآمدات میں اضافہ اور متوقع باہمی تجارتی معاہدے کے کلیدی نکات پر عمل درآمد شامل ہے، حالانکہ یہ معاہدہ ابھی رسمی طور پر نافذ نہیں ہوا۔ ملاقات کے دوران ڈاکٹر خلیل الرحمان نے امریکی تجارتی نمائندے سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت ) سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے ڈاکٹر زبیدہ جبیں کی ساس کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ ایک عظیم صبر آزما مرحلہ ہے۔ ہم اس دکھ کی گھڑی میں ڈاکٹر زبیدہ جبیں اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے،ان کے درجات بلند فرمائے،انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے،اور لواحقین، بالخصوص ڈاکٹر زبیدہ جبیں اور اہل خانہ کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا فرمائے۔نیز ڈپٹی سیکرٹریز عطیہ نثار ، ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی ، عفت سجاد ،عائشہ سید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے یونیورسٹی آف لاہور میں طالبہ کی خودکشی کے افسوسناک واقعے پر گہرے رنج اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ہی ہفتے میں اسی یونیورسٹی میں خودکشی کا یہ دوسرا واقعہ ہمارے تعلیمی اداروں، معاشرتی رویوں اور طلبہ کی ذہنی کیفیت پر سنگین سوالات کھڑے کرتا ہے، جو کسی بھی صورت نظرانداز نہیں کیے جا سکتے۔ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا کہ یہ واقعات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ طلبہ شدید ذہنی دباؤ، تعلیمی بوجھ، سماجی تنہائی، خاندانی توقعات اور بعض اوقات ادارہ جاتی بے توجہی کا شکار ہیں۔ تعلیمی اداروں میں طالبات کے مسائل کو سنجیدگی سے...
    سٹی42: لاہور یونیورسٹی کی ایک طالبہ چھت سے گرنے کے بعد جنرل ہسپتال میں زیر علاج ہے، جہاں اس کی مسلسل نگرانی کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ پرنسپل پروفیسر فاروق افضل کی سربراہی میں بورڈ کے مطابق طالبہ کی حالت تشویشناک ہے تاہم دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر تسلی بخش ہیں۔ میڈیکل بورڈ کے رکن پروفیسر جودت سلیم کے مطابق طالبہ کے GCS (گلاسکو کوما اسکیل) میں بہتری دیکھی گئی ہے اور لیول 7 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مصنوعی سانس کی مشین ہٹانے کے لیے 'ویننگ ٹرائل' کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ خون اور پلیٹ لیٹس کی ترسیل کے بعد رپورٹس نارمل آئیں، جبکہ پھیپھڑوں کی حالت میں بھی بہتری دیکھی گئی اور آکسیجن...
    سٹی42: لاہور یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی، جس کے بعد وہ ہسپتال میں زیر علاج ہے اور تاحال ہوش میں نہیں آئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق فاطمہ، آبائی علاقے نارنگ منڈی کی رہائشی، احمد نامی نوجوان کو پسند کرتی تھی اور اس سے شادی کرنا چاہتی تھی۔ تاہم اہلخانہ اس شادی کے حق میں نہیں تھے اور طالبہ کو اپنی پڑھائی جاری رکھنے پر زور دے رہے تھے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف الیکشن پٹیشن، تفصیلی فیصلہ جاری ذرائع کے مطابق شادی نہ ہونے کی وجہ سے دلبراشتہ ہو کر طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی۔ طالبہ کی آخری فون کال بھی احمد کے ساتھ تھی، جس کے بعد اس...
    سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک کا کہنا تھا کہ طاہرالقادری نے مردوں کیساتھ ساتھ خواتین کی تعلیم و تربیت کے بھی بے مثال ادارے قائم کئے اور خواتین کو داعیہ کے طور پر تیار کیا جو آج پاکستان بھر میں خواتین کی تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ انہیں وطن عزیز کا ایک فعال شہری بنانے کے لئے کردار ادا کر رہی ہیں۔ طاہرالقادری سمجھتے ہیں کہ خواتین کو تعلیم و تربیت کے مرکزی دھارے میں لائے بغیر ترقی کا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ منہاج القرآن ویمن لیگ کے 38ویں یوم تاسیس پر مرکزی سیکرٹریٹ میں سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ دینی نہج...
    سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا تھا کہ قاضی حسین احمدؒ کی قیادت میں اتحادِ امت کا شعور مضبوط ہوا اور شام سے افغانستان تک، کشمیر سے فلسطین تک، امتِ مسلمہ کی مظلوم تحریکوں میں بیداری کی لہر پیدا ہوئی۔ مسلمانوں نے ایک دوسرے کے دکھ درد کو محسوس کیا اور مشترکہ جدوجہد کا احساس پروان چڑھا۔ انہوں نے کہا کہ قاضی حسین احمدؒ طلبہ و طالبات سے خصوصی محبت رکھتے تھے اور ان کی فکری و عملی رہنمائی کو اپنی جدوجہد کا اہم حصہ سمجھتے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان، عظیم اسلامی قائد قاضی حسین احمدؒ کی تیرھویں برسی کے موقع پر ان کی گراں قدر خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے...
    سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحیم اشرفی کی رحلت سے پاکستان ایک عظیم مدبر، مخلص اور صاحبِ علم دینی شخصیت سے محروم ہو گیا ہے۔ ان کی علمی، دینی اور تعلیمی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں اور ان کی وفات سے پیدا ہونیوالا خلاء مدتوں پر نہیں ہو سکے گا۔ ان کی گراں قدر خدمات کو ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے جامعہ اشرفیہ لاہور کے سرپرست اعلیٰ و سابق مہتمم ممتاز عالمِ دین مولانا فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( پ ر) ادارہ یادگار غالب اور غالب لائبریری کے زیر اہتمام ناروال سے تشریف لائے ہوئے ممتاز محقق دانشور اور شاعر ڈاکٹر محمود احمد کاوش کے اعزاز میں ایک اعزازی نشست و مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت پروفیسر سحر انصاری نے کی۔ ڈاکٹر روف پاریکھ نے خصوصی گفتگو کی اور ڈاکٹر رانا خالد محمود قیصر نے معزز مہمان کا تعارف پیش کیا۔ ڈاکٹر رؤف پایکھ نے ڈاکٹر محمود احمد کاوش کی شخصیت پر تفصیلی گفتگو کی، ڈاکٹر محمود احمد قاضی نے ادارہ یادگار غالب کا شکریہ ادا کیا۔ پروفیسر سحرانصاری نے کہا کہ ڈاکٹر محمود احمد کاوش کی ادبی، تحقیقی و تنقیدی خدمات لائق تحسین ہیں۔انہوں نے کہا کہ آپ نے مشفق خواجہ...
    چیف آرگنائزرق لیگ ڈاکٹر محمد امجد اور اسلام آباد گروپ کے زیرانتظام سال نو کی خوشی میں عشایئے اور قوالی نائٹ کا اہتمام WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)سابق وفاقی وزیر، اسلام آباد گروپ کے چئیرمین، پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر اور ملک کی ممتاز کاروباری شخصیت ڈاکٹر محمد امجد اور اسلام آباد گروپ کے زیرانتظام سال نو کی خوشی میں اسلام آباد اور راولپنڈی کی تاجر برادری کے اعزاز میں عشایئے اور قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا انعقاد ڈاکٹر محمد امجد کی رہائش گاہ پر کیا گیا۔ تقریب میں مہمانان خصوصی کے طور پر فیڈرل چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ، سہیل الطاف،اسلام آبادچیمبر آف...
    جامعہ کراچی میں 164طلبا و طالبات کو پی ایچ ڈی، ایم فل، ایم ایس اور ایم ڈی کی اسناد سے نوازا گیا۔جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفسرو ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ (اے ایس آر بی) کے اجلاس میں 44 طلبا و طالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ 106طلبا و طالبات کو ایم فل، 02 طلبہ کو ایم ڈی (ڈاکٹر آف میڈیسن)، 03 طلبہ کو ایم ایس (ماسٹر آف سرجری) اور 09 طلبہ کو کورس ورک (30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ایم ایس کی اسناد تفویض کی گئی۔پی ایچ ڈی کی اسناد حاصل کرنے والوں میں محمد مجیب (زراعت)، محمد سلیم (بائیوٹیکنالوجی)، ارشاد احمد (نباتیات)، صائمہ ریاض (نباتیات آئی ایس ایچ...
    لاہور (خصوصی نامہ نگار) جامعہ اشرفیہ لاہور کے سرپرست اعلیٰ و سابق مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی کی نماز جنازہ جامعہ اشرفیہ لاہور میں ان کے بیٹے صاحبزادہ مولانا حافظ زبیر حسن نے پڑھائی جس میں نامور دینی و مذہبی راہنما وں اور سیاسی شخصیات جس میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ مولانا قاری محمد حنیف جالندھری، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن، مولانا عبدالحق ثانی، حافظ طاہر محمود اشرفی، مولانا سید عبدالخبیر آزاد، خواجہ احمد حسان، مولانا انس اعظم، مولانا محمد امجد خان، مولاناعبدالر وف فاروقی، مولانا پیر اسد اللہ فاروق نقشبندی، صاحبزادہ مولانا زاہد محمود قاسمی، مفتی محمد جامع الرشید کراچی، مولانا حکیم مظہر شاہ، خواجہ اعجاز احمد سکا، خواجہ سعد رفیق، خواجہ سلمان رفیق،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع کیماڑی فضل احد اور امیر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی ڈاکٹر نور الحق نے جماعت اسلامی ضلع کیماڑی کے ارکان و سابق ناظمین علاقہ ظہور احمد شیرازی اور شعیب منہاس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔دریں اثنا نائب امرا ضلع کیماڑی مسعود اشرف، شاہین اقبال، عثمان نیازی، قیم ضلع ذوالفقار علی چنا اور نائب قیمین عثمان اعوان، حاجی غلام مصطفی، بلال جمیل ، محمد حسین ، نائب امرا ضلع سائٹ غربی سید سلطان روم ، نذر محمدبرکی نے بھی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ تمام رہنمائوں نے مرحومین کی مغفرت، بلندیِ درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    برفباری کے دوران جان و مال کا تحفظ کیلئے انتظامیہ متحرک رہی،ڈی پی او مری WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز مری(آئی پی ایس)ڈی پی او مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر نے کہا ہے کہ برفباری کے دوران عوام کی جان و مال کا تحفظ، ٹریفک کی روانی اور سیاحوں کو مکمل سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، مری پولیس اور ٹریفک پولیس نے 23 ہزار سے زائد گاڑیوں کے داخلے کے باوجود بہترین حکمت عملی سے ٹریفک کو رواں دواں رکھا۔ مری میں دوپہر تقریبا 2:15 بجے ہلکی برفباری کا آغاز ہوا جو 3:45 بجے تک جاری رہا، جس سے مال روڈ، کشمیر پوائنٹ اور بٹڑیان سمیت مختلف سیاحتی مقامات برف کی سفید چادر سے...
    چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ بطور عالم دین ہمارا ظاہر، باطن اور ہر عمل شریعت کے مطابق ہونا چاہیے، حالات جیسے بھی ہوں فارغ التحصیل طلبہ خود کو دینی امور کے ساتھ جوڑے رکھیں،الحادی فتنہ دنیا میں بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے، نوجوان نسل کو مختلف فتنوں سے بچانے کیلئے اہل مذاہب اپنا کردار ادا کریں، جدید ٹیکنالوجی اگرچہ انسانیت کی ترقی کا ذریعہ ہے، لیکن اس کا غلط استعمال نوجوان نسل کو گمراہی کی طرف بھی لے جا سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ دینی طلبہ موبائل کو تفریح کے بجائے حصول علم کاذریعہ بنائیں۔ بطور عالم دین ہمارا ظاہر، باطن اور ہر عمل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-34 جسارت نیوز سیف اللہ