2026-07-24@15:35:22 GMT
تلاش کی گنتی: 1138
«ڈاکٹر قرت العین سید»:
(نئی خبر)
اسلام آباد (خبر نگار) جمعیت علماء اسلا م(جے یوآئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کیساتھ اسلام آباد راولپنڈی کے جید علماء کرام کے وفد نے ملاقات کی۔ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے مدارس مساجد کے تحفظ کے تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ مولانا فضل الرحمن نے وفد کیساتھ گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ مساجد، مدارس کے تحفظ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ بیرونی دباؤ پر حکومت کی مدارس، مساجد کے خلاف کسی قسم کی سازش کا بھرپور مقابلہ کریں گے، دینی مدارس کیخلاف یہ رویہ انکا اپنا نہیں بلکہ بیرونی ایجنڈا ہے کہ مذہبی نوجوانوں کو مشتعل کر کے ریاست سے لڑایا جائے، اجلاس میں صوبائی رہنما جے یو آئی پنجاب مولانا سعید الرحمان سرور،...
لاہور (نامہ نگار) شمالی لاہور کی ہردلعزیز سماجی و سیاسی شخصیت سابق ایم پی اے ڈاکٹر ضیاء اللہ خان بنگش مختصر علالت کے بعد اتوار کی شام 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ 1979ء اور 1987ء کے بلدیاتی انتخابات میں کونسلر منتخب ہوئے اور 1988ء کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے۔ ڈاکٹر بنگش کا شمار پپلز پارٹی کے دیرینہ کارکنوں میں ہوتا تھا جنہوں نے ضیاء الحق کے دور میں قیدو بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-9 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) وزیر اعظم شہباز شریف نے ممتاز ماہر امراض چشم ڈاکٹر پرامیلا لال کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر پرامیلا کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ ڈاکٹر پرامیلا نے ستر سالہ کیریئر کے دوران لاکھوں مریضوں کو آنکھوں کا سستا علاج فراہم کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کیا،ان کے خدمات کے اعتراف میں انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہء امتیاز بھی دیا جا چکا ہے۔ سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> بدین(نمائندہ جسارت )ملک گیر صحافتی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (ورکرز) کی مرکزی صدر اور اسلام آباد پریس کلب کی سابقہ سینئر نائب صدر ڈاکٹر سعدیہ کمال نے بدین پریس کلب اورگولاڑچی پریس کلب کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مقامی صحافیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر سعدیہ کمال نے کہا کہ پی ایف یو جے ورکرز ملک بھر میں گراس روٹ لیول تک متحرک انداز میں کام کر رہی ہے اور یہ واحد صحافتی تنظیم ہے جس کی مرکزی قیادت پاکستان کے ہر شہر میں نہ صرف باقاعدہ دورے کر رہی ہے بلکہ صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے منظم اور مؤثر کردار...
شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری وفاقی اردو یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کے 50 ویں اجلاس کی صدارت کررہے ہیں رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عنایت علی شاہ روسائے کلیہ و دیگر اراکین شریک ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سٹی 42 : پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے اور سینئر پارٹی رہنما ڈاکٹر ضیا اللہ بنگش 82برس کی عمر میں انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا. واضح رہے کہ ضیاء اللہ خان بنگش کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے ہے اور وہ ایک منجھے ہوئے سیاستدان ہیں۔ضیاء اللہ بنگش نے اپنے پارلیمانی کیریئر کا آغاز پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے کیا۔ وہ طویل عرصے تک پارٹی کے وفادار رکن رہے اور کوہاٹ میں پی ٹی آئی کو فعال کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں گر گئے جولائی 2023 میں تحریک انصاف میں تقسیم...
اسلام آباد: ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی نے سائنسی بنیادوں پر رواں سال کے اہم اسلامی تہواروں کی تاریخوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔ ڈاکٹر فہیم ہاشمی کے مطابق پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا امکان ہے، جس کے مطابق یکم رمضان 19 فروری کو ہوگا، شوال کا چاند 20 مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے اور عیدالفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی۔ ماہرفلکیات نے مزید بتایا کہ ذوالحج کا آغاز 17 مئی سے ہونے کا امکان ہے اور سائنسی حساب کے مطابق عیدالاضحی 27 مئی کو ہوگی۔ ڈاکٹر فہیم ہاشمی کا کہنا ہے کہ یہ تاریخیں سائنسی اندازوں اور فلکیاتی حسابات کی بنیاد پر بتائی گئی ہیں اور حقیقت میں چاند...
بانی سربراہ تحریک منہاج القرآن کا یوم علیؑ کے موقع پر کہنا تھا کہ حضرت علیؑ کی تعلیمات انسانیت کیلئے روشن چراغ ہیں، حضرت مولا علیؑ علم، حکمت، شجاعت، عدل اور تقویٰ کا وہ جامع و کامل پیکر ہیں جن کی ذات اقدس نے اسلامی تہذیب و تمدن کی فکری بنیادوں کو مضبوط کیا۔ حضرت علیؑ کی تعلیمات آج بھی انسانیت کی فلاح اور معاشروں کی اصلاح کا روشن چراغ ہیں،یوم ولادت حضرت علیؑ منانے کا اصل مقصد یہ ہے کہ ہم ان کی تعلیمات کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنائیں ، علم و حکمت کی روشنی میں ایک پر امن، عادل اور مصطفوی معاشرے کی تشکیل کریں۔ اسلام ٹائمز۔ بانی و سرپرستِ اعلیٰ تحریک منہاج القرآن...
ٹنڈوجام:الشفاء سنٹر پر جگر کے کینسر سے متعلق لگائے گئے مفت میڈیل کیمپ میں ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امروہہ:بھارت میںفاسٹ فوڈ کی زیادتی نے مسلم طالبہ کی جان لے لی۔بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ کی رہائشی برگر اور نوڈلز کی شوقین طالبہ اپنے اس شوق کے باعث موت سے ہمکنار ہوگئی۔ 19 سالہ علمہ قریشی کی اچانک موت نے سب کو حیران کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق علمہ قریشی جس کو ایک ماہ قبل سر درد کی شکایت ہوئی تھی، جو وقت گزرنے کے ساتھ بڑھتی گئی اور بالآخر اسپتال میں دوران علاج چل بسی۔ ڈاکٹروں نے اس کی موت کی وجہ طالبہ کے دماغ میں گانٹھ بننا بتایا ہے، جو کسی اور سبب نہیں بلکہ اس کے مستقل بنیادوں پر نوڈلز اور برگر کھانے کی وجہ سے بنی تھی۔دہلی کے آر ایم ایل اسپتال میں داخل...
سابق ایئر مارشل نور خان کی صاحبزادی اور عالمی شہرت یافتہ طبی ماہر پروفیسر ڈاکٹر فائقہ قریشی امریکا میں پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع اور سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق حادثہ اچانک پیش آیا، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات تاحال امریکی حکام کی جانب سے جاری نہیں کی گئیں۔ Sad news: Professor Dr. Faiqa Qureshi, daughter of the late Air Marshal Nur Khan, has passed away in a tragic traffic accident in the United States. A respected medical academic, her loss is deeply felt across communities.???? Read more: https://t.co/q7CEfgc5X9@sufisal @APPNA… pic.twitter.com/VjtVHEJXkv — Media Bites – Imran Malik (@immiemalik) December 29, 2025 ڈاکٹر فائقہ قریشی پیڈیاٹرک ایمرجنسی میڈیسن کی ممتاز پروفیسر تھیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال ٹاؤن کونسل کے 14ویں اجلاس میں چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد کی بہترین کارکردگی اور ترقیاتی خدمات کے اعتراف میں متفقہ طور پر تہنیتی قرارداد منظور کر لی گئی۔ قرارداد رکن کونسل اور وائس چیئرمین یوسی 8 آصف عبدالکریم نے پیش کی جس کی تمام ارکان نے تائید کی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ چیئرمین کی قیادت میں سڑکوں کی تعمیر، اسٹریٹ لائٹس، پارکس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کے لیے ہیلتھ پالیسی و حج قرعہ اندازی جیسے اقدامات قابل ستائش ہیں۔ آصف عبدالکریم نے کہا کہ ٹاؤن کی ہر یوسی میں ماڈل روڈ بنائی جا رہی ہے، عزیز بھٹی پارک سے شاہین اسٹور تک ڈرین لائن اور سڑک کا کام مکمل ہو...
اندور : بھارت میں آلودہ پانی پینے سے بچوں،خواتین سمیت 12 افراد ہلاک اور سینکڑوں بیمار ہوگئے جن میں 30 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے علاقے بھگیرتھ پورہ میں آلودہ پینے کے پانی سے پھیلنے والی بیماری کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی ہے، جبکہ 26 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، جو آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔ یہ سانحہ 25 اور 26 دسمبر کو سامنے آیا تھا، جب درجنوں افراد قے، دست اور شدید انفیکشن کی شکایات کے ساتھ مختلف اسپتالوں میں داخل ہوئے۔ ابتدائی طور پر محکمہ صحت نے صرف چار اموات کی تصدیق کی اور آلودہ پانی سے تعلق کو تسلیم کرنے سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مارب:یمن کے معروف قرآنی معلم اور جید عالمِ دین شیخ ڈاکٹر علی محمد الثنانی قرآنِ مجید کی تدریس کے دوران اچانک انتقال کر گئے، جس کے بعد علمی و دینی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی فضا قائم ہو گئی ہے۔ مرحوم کے انتقال سے قبل کے آخری لمحات کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیخ ڈاکٹر علی محمد الثنانی یمن کے صوبہ مارب میں واقع ایک مسجد میں قرآن کی درس و تدریس میں مصروف ہیں، وہ معمول کے مطابق ایک طالب علم کی تلاوت نہایت توجہ اور انہماک سے سن رہے تھے، اسی دوران اچانک ان کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گلشن اقبال کا 14 واں اجلاس چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد کی زیرِ صدارت ہوا۔ اجلاس میں ٹاؤن وائس چیئرمین ابراہیم صدیقی سمیت ارکان کونسل نے شرکت کی۔ اجلاس میں گلِ داؤدی کی نمائش، پرندوں کی نمائش، ملازمین کے لیے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی (DPC) کی تشکیل، 16 دسمبر سقوطِ ڈھاکا اور آرمی پبلک اسکول سانحہ کی یاد میں قرارداد، بی آر ٹی منصوبے پر کام تیز کرنے، سوئی سدرن گیس کی جانب سے روڈ کٹنگ کی مد میں حاصل ہونے والی رقم سے ترقیاتی کاموں کے لیے ٹینڈرز کی منظوری سمیت دیگر اہم امور شامل تھے جسے متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین گلشن...
منہاج یوتھ لیگ کے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نوجوان سوشل میڈیا کو علم، تحقیق اور مثبت مکالمہ کیلئے استعمال کریں، جھوٹ، نفرت اور فتنہ انگیزی کی بجائے حق اور امن کو فروغ دیا جائے، احترام اور برداشت سے ہی مثبت ڈیجیٹل کلچر فروغ پا سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے سوشل میڈیا کی بڑھتی ہوئی اہمیت، اس کے اخلاقی تقاضوں پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا ایک طاقتور ذریعہ اظہار ہے، جو خیر و شر دونوں کے فروغ کا سبب بن سکتا ہے، اس لئے اس کا استعمال اعلیٰ اخلاقی اقدار، سچائی اور ذمہ داری کیساتھ ہونا...
میسیکو کے جوان پیڈرو فرانکو، جو دنیا کے سب سے موٹے شخص کے طور پر بین الاقوامی شہرت رکھتے تھے، 41 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کی تصدیق ان کے معالج ڈاکٹر خوسے انتونیو کستانیدا اور مقامی میڈیا نے کی۔ ڈاکٹر کستانیدا کے مطابق ’حال ہی کے دنوں میں ان کی صحت کو گردوں کے انفیکشن نے متاثر کیا، جو بعض پیچیدگیوں کے ساتھ بڑھ گیا، اور اسی دوران اسپتال میں ان کا انتقال ہو گیا۔‘ فرانکو نے دنیا بھر کی توجہ 2017 میں حاصل کی، جب گنیز ورلڈ ریکارڈز نے انہیں دنیا کے سب سے موٹے شخص کے طور پر تسلیم کیا۔ اس وقت ان کی عمر 32 سال تھی اور وزن تقریباً 1,312...
سی ڈی اے پلاننگ ونگ سے بڑی خبر، ڈاکٹر ظفر اقبال ظفر کو 20 سکیل میں ترقی دیدی گئی،نوٹیفکیشن سب نیوز پر
سی ڈی اے پلاننگ ونگ سے بڑی خبر، ڈاکٹر ظفر اقبال ظفر کو 20 سکیل میں ترقی دیدی گئی،نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) سی ڈی اے پلاننگ ونگ سے بڑی خبر، ڈاکٹر ظفر اقبال ظفر کو 20 سکیل میں ترقی دیدی گئی روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرسیلاب، آگ، زلزلے اور طیارہ حادثات، 2025 کیوں تباہ کن ثابت ہوا؟ سیلاب، آگ، زلزلے اور طیارہ حادثات، 2025 کیوں تباہ کن ثابت ہوا؟ اسلام آباد: گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگوانے کی آج آخری تاریخ، کل سے کارروائیوں کا آغاز نیو ائیر نائٹ: اسلام...
مقبول ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے ڈاکٹر عفان قیصر پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے سرفراز چوہدری کو معروف یوٹیوبر سعد الرحمن المعروف ڈکی بھائی پر ایف آئی آر درج کروانے کا مشورہ ڈاکٹر عفان قیصر نے دیا اور پھر ڈیل کی پیشکش بھی کی۔ ندیم نانی والا نے دعویٰ کیا کہ ڈکی بھائی کے خلاف ایف آئی آر کے لنک ڈاکٹر عفان قیصر نے چوہدری سرفراز کو بھیجے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر عفان قیصر نے نہ صرف ایف آئی آر کروائی بلکہ کہا کہ آپ کی یہاں سے کمائی بھی ہو گی۔ چوہدری سرفراز کو ڈکی بھائی پر ایف آئی آر کا مشورہ ڈاکٹر عفان قیصر نے...
تاجر رہنمائوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کا کہنا تھا کہ ٹیکنو کریٹس اور ماہرین معاشیات پر مشتمل خود مختار کونسل وقت کی اہم ضرورت ہے، معیشت کے تحفظ کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو ایک پلیٹ فارم پر لایا جائے، سیاست سے بالاتر ہو کر معیشت کی ترقی پر توجہ دی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل، ماہر معاشیات پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے عوامی تاجر اتحاد کے رہنمائوں سے ملاقات کے دوران ’’پاکستان کے معاشی بحران کا حل‘‘ کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ سنگین معاشی حالات سے نکلنے کیلئے محض عارضی اقدامات کافی نہیں بلکہ ایک جامع، غیر سیاسی اور قومی سطح پر معاشی حکمت عملی کی فوری ضرورت ہے۔ انہوں...
خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللّٰہ نے کہا ہے کہ 2026ء میں سیاسی نابالغ صوبے سے فارغ ہوجائیں گے۔ایک بیان میں ڈاکٹر عباد اللّٰہ نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں قیام امن پہلی ترجیح ہونی چاہیے، بدقسمتی سے صوبے کی قیادت کےلیے قیدی نمبر 804 زیادہ اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ 2026ء میں یہ سیاسی نابالغ اس صوبے سے فارغ ہوجائیں گے، کوئی کہتا ہے مذاکرات کا اختیار اچکزئی کے پاس ہے، تو کوئی کچھ اور، کون سنجیدہ ہے؟ سمجھ نہیں آرہا۔
لاہور کے ایک ڈاکٹر علی زین العابدین نے الزام لگایا ہے کہ پولیس آفیسر شہر بانو نقوی نے مجھ سے زبردستی لاکھوں روپے مریضہ کو دلوائے جب کہ خاتون پولیس افسر نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ لاہور کے ڈاکٹر علی زین نے ایس پی شہر بانو نقوی پر سنگین الزامات عائد کیے تھے اور کہا تھا کہ پولیس آفیسر شہر بانو نقوی نے مجھ سے زبردستی لاکھوں روپے مریضہ کو دلوائے، اپریل میں مریضہ کی آنکھ کی لیزر سرجری کی، جو کہ بالکل ٹھیک تھی۔ ڈاکٹر علی زین العابدین نے اپنا موقف دیتے کہا تھا کہ پولیس نے کہا آپریشن ٹھیک نہیں کیا، آپ مریضہ کو پیسے دیں تاکہ وہ اپنا آپریشن کسی اور جگہ سے کروائیں۔ ڈاکٹر علی زین...
ایس پی شہر بانو نے گزشتہ دنوں اپنے خلاف گردش کرنے والی خبروں کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خاموشی کو بعض افراد نے غلط فہمی کے تحت مجرمانہ یا ملوث ہونے کے مترادف سمجھا حالانکہ حقیقت بالکل مختلف ہے۔ انہوں نے وضاحت دی کہ جرم کے اعتراف اور چیک معاملے کے ہمارے پاس آنے سے پہلے ہی دیے گئے تھے۔ وہ دونوں فریقین سے صرف ایک مرتبہ 9 مئی 2025 کو اپنے دفتر میں ملیں۔ اس ملاقات کے بعد کسی بھی قسم کے رابطے میں نہیں رہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چیک بغیر کسی پولیس مداخلت کے 1 مئی 2025 کو دیے گئے، معافی کا خط پولیس کے علم میں...
لاہور (نیوزڈیسک) ایک ڈاکٹر علی زین العابدین نے الزام لگایا ہے کہ پولیس آفیسر شہر بانو نقوی نے مجھ سے زبردستی لاکھوں روپے مریضہ کو دلوائے جب کہ خاتون پولیس افسر نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔رپورٹس کے مطابق لاہور کے ڈاکٹر علی زین نے ایس پی شہر بانو نقوی پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں تاہم ایس پی شہر بانو نے ڈاکٹر کے ہراساں کرنے کے الزامات کی تردید کردی ہے۔ ڈاکٹر علی زین العابدین نے الزام لگایا کہ پولیس آفیسر شہر بانو نقوی نے مجھ سے زبردستی لاکھوں روپے مریضہ کو دلوائے، اپریل میں مریضہ کی آنکھ کی لیزر سرجری کی، جو کہ بالکل ٹھیک تھی۔ ڈاکٹر علی زین العابدین نے اپنا موقف دیتے کہا...
لاہور کے ایک ڈاکٹر علی زین العابدین نے الزام لگایا ہے کہ پولیس آفیسر شہر بانو نقوی نے مجھ سے زبردستی لاکھوں روپے مریضہ کو دلوائے جب کہ خاتون پولیس افسر نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق لاہور کے ڈاکٹر علی زین نے ایس پی شہر بانو نقوی پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں تاہم ایس پی شہر بانو نے ڈاکٹر کے ہراساں کرنے کے الزامات کی تردید کردی ہے۔ ڈاکٹر علی زین العابدین نے الزام لگایا کہ پولیس آفیسر شہر بانو نقوی نے مجھ سے زبردستی لاکھوں روپے مریضہ کو دلوائے، اپریل میں مریضہ کی آنکھ کی لیزر سرجری کی، جو کہ بالکل ٹھیک تھی۔ ڈاکٹر علی زین العابدین نے اپنا موقف دیتے کہا کہ...
تصویر، جیو نیوز اسکرین گریب متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق کو قتل کرایا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ میں نے دو سال سے بانی ایم کیو ایم پر بات کرنا چھوڑ دی تھی،بانی ایم کیو ایم ڈرامے باز آدمی ہے۔وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا کہ بانی ایم کیو ایم نے نشے میں دھت ہو کر عمران فاروق کو قتل کرنے کا حکم دیا، بانی ایم کیو ایم کی سالگرہ پر عمران فاروق کو مار کر تحفہ دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ عمران فاروق کے مرنے کے بعد اہلخانہ سے کوئی رابطہ نہیں تھا، بانی ایم کیو ایم سے کہتا...
کراچی اسلام آباد (سٹاف رپورٹر+اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نمائندہ خصوصی) سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی۔ ڈاکٹر شمشاد اختر نے 2 جنوری 2006ءکو بنک دولت پاکستان کی 14 ویں گورنر کا عہدہ سنبھالا، وہ سٹیٹ بنک کی پہلی خاتون گورنر تھیں۔ انہیں بنکاری کا قومی اور بین الاقوامی وسیع تجربہ حاصل تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ڈاکٹر شمشاد اختر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ انہوں نے ڈاکٹر شمشاد اختر کی وفات پر گہرے دکھ اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے کہا کہ اللہ تعالیٰ اہلخانہ، سوگواران کو...
ویب ڈیسک:وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہاہے کہ عمران فاروق کو بانی ایم کیو ایم نے قتل کرایا۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نےکراچی میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ عمران فاروق کو قتل کرکے بانی ایم کیو ایم کو سالگرہ کا تحفہ دیاگیا، بانی ایم کیو ایم مگر مچھ کے آنسو بہاتے ہیں،عمران فاروق کی بیوہ کی لاش پر بھی ڈرامہ کیا جارہا ہے۔ مصطفیٰ کمال نے کہاکہ بانی کے تکیے کے نیچے سے 5لاکھ پاؤنڈ برآمد ہوئے، عمران فاروق کی بیوہ کی لاش پر بانی ایم کیو ایم نے ٹک ٹاک شو کیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی مصطفی کمال نے مزیدکہاکہ عمران فاروق کے اصل قاتلوں کو گرفتار کیا جائے، بانی ایم کیو ایم...
ڈاکٹر علی زین العابدین جو لاہور میں آنکھوں کے سرجن ہیں، نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں اے ایس پی شہربانو نقوی اور اے ایس پی ثروت پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ ان کے مطابق، ایک خاتون مریضہ نے ان کے کلینک میں لیزر آئی سرجری کرائی تھی، جس کی مد میں ڈیڑھ لاکھ روپے ادائیگی کی، تاہم مریضہ نے بعد میں پیچیدگیوں کی شکایت کی اور زبردستی 4 لاکھ روپے لے لیے۔ مزید پڑھیں: شہر بانو نقوی کی کھلی کچہری: ’یہ بڑی ہو کر محسن نقوی بنیں گی‘ ڈاکٹر زین العابدین کے مطابق یہ واقعہ اپریل میں پیش آیا، اس وقت شہر بانو نقوی ڈی ایچ اے میں اے ایس پی کے طور پر کام کر رہی...
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر اسامہ رضی ، مولانا عبد الحق ہاشمی، امیر کراچی منعم ظفر خان ، مفتی امتیاز مروت ‘ سعید دھامرہ ، مفخر علی جماعت اسلامی ضلع ملیر کے تحت تربیتی اجتماع سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر )سابق وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی، ڈاکٹر شمشاد اختر نے 2 جنوری 2006ء کو بینک دولت پاکستان کی 14 ویں گورنر کا عہدہ سنبھالا، وہ اسٹیٹ بینک کی پہلی خاتون گورنر تھیں، انہیں بینکاری کا قومی اور بین الاقوامی وسیع تجربہ حاصل تھا۔ گورنر اسٹیٹ بینک تقرر سے قبل وہ ایشیائی ترقیاتی بینک سے بطور ڈائریکٹر جنرل، شعبہ جنوب مشرقی ایشیا وابستہ تھیں اور اس عہدے پر جنوری 2004ء سے کام کر رہی تھیں۔ دوسری جانب صدر آصف زردرای، وزیراعظم شہباز شریف، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، چیئرمین...
سٹی 42 : چیف آف ڈیفنس فورسز ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ڈاکٹر شمشاد اختر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ڈاکٹر شمشاد اختر کی وفات پر گہرے دکھ اور لواحقین سےتعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ رب العزت مرحومہ کے اہل خانہ اور سوگوران کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کے درجات بلند کرے آمین۔ سید عاصم منیر نے کہا کہ ڈاکٹرشمشاد اخترنے معاشی میدان میں پاکستان کے لئے گراں قدر خدمات سر انجام دی ۔ مسجدالحرام میں خودکشی کی کوشش ناکام بنانے والا رضا کون نکلا؟
ویب ڈیسک : سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے 2 جنوری 2006ء کو بینک دولت پاکستان کی 14 ویں گورنر کا عہدہ سنبھالا، وہ اسٹیٹ بینک کی پہلی خاتون گورنر تھیں۔ انہیں بینکاری کا قومی اور بین الاقوامی وسیع تجربہ حاصل تھا۔ مسجدالحرام میں خودکشی کی کوشش ناکام بنانے والا رضا کون نکلا؟ گورنر اسٹیٹ بینک تقرر سے قبل وہ ایشیائی ترقیاتی بینک سے بطور ڈائریکٹر جنرل، شعبہ جنوب مشرقی ایشیا وابستہ تھیں اور اس عہدے پر جنوری 2004ء سے کام کر رہی تھیں۔ قبل ازیں وہ اس شعبے کی...
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی : فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کے خاندانوں کیلئے 5 ارب کی گرانٹ منظور کرنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اپنے بیان میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ لاپتہ افراد کی بازیابی اور ان کے خاندانوں کی داد رسی کی کوششیں جاری رکھیں گے، پاکستان بھر میں لاپتہ افراد کے ساتھ ایم کیو ایم کے لاپتہ سیاسی کارکنان کے خاندانوں کو بھی شامل رکھا جائے۔خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ سیاسی کارکن ایم کیو ایم کے لاپتہ ہیں، ایم کیو ایم کا وفد جلد وزیراعظم سے ملاقات کرے گا۔
سیمینار سے دیگر لوگوں کے علاوہ کشمیر کمپین گلوبل کے رہنما ڈاکٹر محمد اشفاق اور ظفر قریشی نے بھی خطاب کیا۔ اسلام ٹائمز۔ کشمیر کمپین گلوبل نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے سلسلے میں پیٹربرو برطانیہ میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا جس میں کونسلرز کے ساتھ ساتھ کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق ایک مقامی ریسٹورنٹ میں منعقدہ سیمینار میں خاص طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔ سیمینار سے دیگر لوگوں کے علاوہ کشمیر کمپین گلوبل کے رہنما ڈاکٹر محمد اشفاق اور ظفر قریشی نے بھی خطاب کیا۔ دیگر شرکاء میں سابق لارڈ میئر راجہ اختر، کونسلرز امتیاز علی اورنگزیب، سابق کونسلر...
چین میں گزشتہ 30 برس سے جسم میں موجود ایک مریض کے معدے سے لائٹر نکال دیا گیا۔ ایمرجنسی گیسٹروسکوپی کے دوران ڈاکٹروں کو معدے میں ایک شے نظر آئی جس کی ساخت معدے کے تیزاب سے متاثر ہوچکی تھی۔ ابتدائی طور پر اس شے کو نکالنے کی کئی کوششیں کی گئیں، تاہم اس کی پھسلن والی سطح کے باعث کامیابی نہ مل سکی، بعدازاں میڈیکل ٹیم نے مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے اسے نکالنے کا عمل عارضی طور پر مؤخر کردیا۔ جب مریض سے اس شے کے بارے میں پوچھا گیا تو اسے 1990 کی دہائی کے اوائل کا ایک واقعہ یاد آیا، جب اس نے دوستوں کی شرط اور نشے کی حالت میں ایک پلاسٹک کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-08-23 کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی اینٹی کرپشن عدالت نے 462 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کے مقدمے میں ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر ملزمان کے خلاف پیش کیا گیا مقدمہ خارج کرنے کا سی کلاس چالان جزوی طور پر منظور کرلیا جبکہ منی لانڈرنگ سے متعلق الزامات کو متعلقہ فورم میں بھیجنے کا حکم دیا۔ اینٹی کرپشن کے تفتیشی افسر نے مقدمے کا سی کلاس چالان پیش کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ تحقیقات کے دوران ایسے شواہد سامنے نہیں آئے جن سے اینٹی کرپشن کے دائرہ اختیار میں کرپشن، بدعنوانی یا اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ثابت ہوسکیں۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ منی لانڈرنگ سے متعلق الزامات اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت آتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی طبی حالت مزید بگڑنے کے بعد انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ڈاکٹرز ان کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق میڈیکل بورڈ نے بتایا کہ خالدہ ضیاء نہ صرف شدید سانس کی تکلیف کا شکار ہیں بلکہ انہیں متعدد اضافی طبی پیچیدگیوں کا بھی سامنا ہے، جنہوں نے ان کی مجموعی صحت کو انتہائی نازک بنا دیا ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق ان کے نظامِ تنفس کو مناسب طریقے سے چلانے کے لیے وینٹی لیٹر کی مدد ناگزیر ہوگئی تھی، جبکہ دیگر اہم اعضاء — جن میں دل، پھیپھڑے اور گردے شامل ہیں — کو بھی سہارے کی ضرورت پڑ رہی ہے۔ میڈیکل ٹیم ان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم ( نمائندہ جسارت)الخدمت فاؤنڈیشن کے نائب صدر و ٹنڈوآدم کے معروف آئی سرجن ڈاکٹر عبدالوحید شیخ کے فرزند ڈاکٹر محمد طلحہ کے دعوت ولیمہ کی شاندار تقریب محمدی بینکیوئیٹ ٹنڈوآدم میں منعقد ہوئی جسمیں معروف صنعتکار و سابق سینیٹر ملک امام الدین شوقین ، چیئرمین مونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم غلام مرتضٰی جونیجو ، سابق چیئرمین مونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم مسرور احسن غوری ایڈوکیٹ ، انجمن تاجران ٹنڈوآدم کے صدر محمد اقبال بھٹی ، عبدالوہاب انصاری ممبر سندھ بار کونسل الطاف حسین جونیجو ایڈوکیٹ ، معروف علمی سماجی شخصیت سید اقبال علی، دی سٹی اسکول ہائیر سیکنڈری اسکول کے سی ای او مرزا اشفاق بیگ ، سماجی شخصیت عمران عزیز غوری ، تنظیم اساتذہ ضلع سانگھڑ کے صدر پروفیسر احمد...
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ قرآن و سنت میں نوزائدہ بچوں کو 2 سال تک ماں کا دودھ پلانے کی واضح ہدایت موجود ہے۔ وزارت مذہبی امور اور یونیسف کے اشتراک سے ماں کے دودھ کے فروغ اور تحفظ کے لیے منعقدہ مذہبی رہنماؤں کی مشاورتی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے سردار محمد یوسف نے کہا کہ قرآن و حدیث میں ماں کے دودھ کی اہمیت اور اس کے حقوق بیان کیے گئے ہیں۔ ماں کا دودھ بچے کی پہلی اور بہترین غذا ہے اور نوزائدہ کا بنیادی حق ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بچوں کی صحت اور ماؤں کو بااختیار بنانے کے لیے قومی سطح پر عزم کا اظہار ان کا کہنا تھا کہ ماں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما )کے سابق مرکزی صدر اورماہرامراض جلدڈاکٹر عبدالعزیزمیمن کی والدہ اورجماعت اسلامی کے دیرینہ رکن استاد عبدالحق کی اہلیہ انتقال کرگئیں،مرحومہ کی نمازجنازہ گلشن اقبال میں صوبائی نائب امیرپروفیسر نظام الدین میمن کی اقتدا میں اداکرنے کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا جس میں سیاسی سماجی رہنما،پیما کے عہدیداران اور اہل محلہ سمیت قریبی رشتے داروں نے شرکت کی۔ سینئر رہنما جماعت اسلامی وسابق ایم این اے اسد اللہ بھٹو اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنانے ان کی رہائش گاہ پہنچ کرلواحقین سے تعزیت اورمرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔دریں اثنا جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف،پیماکے مرکزی صدرڈاکٹرعاطف حفیظ،ڈاکٹرعبدالرشیدوہاب میمن،ڈاکٹرعبداللہ متقی،ڈاکٹراورنگزیب رہبر ودیگر ذمے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال ٹاؤن بلاامتیاز خدمت کا مرکز بن چکا ہے جہاں عوام کے بلدیاتی مسائل تیزی سے حل کیے جارہے ہیں،اس سلسلے میں گلشن اقبال بلاک 4 اے میں تقویٰ امام بارگاہ سے قائداعظم کالونی تک سڑک کی ازسر نو تعمیر کا عمل سر انجام دے کر عوام کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔ چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے دیگر کے ہمراہ جاری کام کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کوئی کچھ بھی کرتا رہے عوام کے ٹیکسز سے حاصل ہونے والا پیسہ، ایمانداری کے ساتھ ان ہی پر خرچ کیا جارہا ہے جس کے گلشن اقبال ٹاؤن کے عوام خود چشم دید گواہ ہیں۔ مذکورہ سڑک طویل...
ٹنڈوجام: سندھ زرعی یونیورسٹی کے سمینار سے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر الطاف علی سیال خطاب کر رہے ہیں اورپوسٹر کے مقابلے کامیاب طلبہ کو شیلڈ دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
تحریک منہاج القرآن کے بانی سرپرست کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں جنگوں، انتہاپسندی، ظلم، ناانصافی اور ریاستی جبر نے کروڑوں انسانوں کو بنیادی حقوق سے محروم کر رکھا ہے، انسانی حقوق کا دن ہمیں یہ یاد دہانی کراتا ہے کہ انسانیت کا احترام محض نعرہ نہیں بلکہ عالمی، اجتماعی اور قانونی ذمہ داری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرستِ اعلیٰ ڈاکٹر طاہرالقادری نے ’’انسانی حقوق کے عالمی دن‘‘ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا امن و استحکام کیلئے انسانی حقوق کا احترام کرے، دین اسلام انسانی جان کی حرمت اور تقدس کو وہ بلند مقام دیتا ہے جس کی مثال کسی اور تہذیب یا مذہب میں نہیں ملتی، اسلام نےایک...
---فائل فوٹو ایبٹ آباد میں قتل ہونے والی ڈاکٹر وردہ کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے۔ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال نے کہا ہے کہ ڈاکٹر وردہ کے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ جَلد منظرِ عام پر لائی جائے گی۔ذرائع کے مطابق بیرونِ ملک روانگی کے وقت ڈاکٹر وردہ اپنے پاس موجود 67 تولہ سونے کے لیے پریشان تھی، ملزمہ رِدا نے ڈاکٹر وردہ کا اعتماد حاصل کر کے67 تولہ سونا اپنے پاس امانتاً رکھوانے پر آمادہ کیا۔ذرائع کے مطابق ملزمہ نے ڈاکٹر وردہ کا سونا گروی رکھوا کر 50 لاکھ روپے بھی حاصل کر رکھے تھے۔ ایبٹ آباد میں لیڈی ڈاکٹر کو کس طرح قتل کیا گیا، اہم انکشافات سامنے آگئےڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ہارون الرشید...
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کا سیرت النبی ؐ کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ سیرت طیبہ کی پیروی ہی نجات کا راستہ ہے، سیرت مصطفیٰ ؐ نوجوانوں کی شخصیت سازی کا بہترین ذریعہ ہے، کامیابی کی تلاش ہر انسان کی فطرت ہے، مگر اس کی حقیقی کنجی صرف سیرتِ مصطفیٰﷺ میں موجود ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ’’طلبہ کی کردار سازی میں سیرت مصطفیٰ کی اہمیت اور اساتذہ و والدین کی بنیادی ذمہ داریاں‘‘ کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دور میں نوجوان نسل کی تربیت اور اخلاقی مضبوطی سب سے بڑا چیلنج ہے اور اس کا بہترین...
صدر انتخابی کمیشن جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم مرکزی انتخابی کمیشن کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں،ڈاکٹر عطا الرحمان،بلال قدرت بٹ،ذکر اللہ مجاہد،انجینئر اخلاق احمد بھی شریک ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
نصر ت ٹرسٹ کے زیراہتمام نصرت کمپلیکس ملیر میں معذور افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے ‘‘ونٹر فیسٹیول ‘‘سے ڈاکٹر رتنا دیوان ‘مفتی ابوبکر محی الدین ‘ابوقتادہ اور مفتی ابو طلحہ خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ڈاکٹر عثمان انور(فائل فوٹو)۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس کے دوران آئی جی پنجاب نے لاہور، راولپنڈی اور ملتان سمیت صوبے بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دیا۔ آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا کہ صوبہ بھر میں فوری طور پر سوئپ اینڈ کومبنگ آپریشنز کیے جائیں۔ ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز کومبنگ آپریشنز میں سی ٹی ڈی اور دیگر اداروں کے ہمراہ ہوں گے۔ آئی جی پنجاب نے کہا کہ سی ٹی ڈی، ایس ڈی پی اوز دیگر سیکیورٹی اداروں کے ہمراہ تعلیمی اداروں میں فرضی مشقیں بھی کرائیں، تعلیمی اداروں کے داخلی و خارجی راستوں پر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں۔ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ...
ملتان: شجاع آباد میں ایک نجی کلینک میں دورانِ علاج خون چڑھانے کے فوراً بعد 10 سالہ بچہ وقاص ولد محمد اکرم جاں بحق ہو گیا۔ ورثاء نے ڈاکٹر پر شدید غفلت کا الزام عائد کرتے ہوئے فوری کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ وقاص کو گزشتہ روز تیز بخار کی شکایت پر والدین نجی کلینک لے کر آئے، ورثاء کے مطابق ڈاکٹروں نے بغیر ٹیسٹ اور مکمل معائنہ کیے بچے کو خون چڑھانا شروع کر دیا۔ خون چڑھنے کے چند منٹ بعد ہی وقاص کی طبیعت بگڑ گئی دل کی دھڑکن غیر معمولی طور پر تیز ہو گئی لیکن ڈاکٹر نے توجہ نہ دی۔ بچے کے بھائی کاشف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ خون چڑھاتے...
کوئٹہ کی اقبال انٹرنیشنل کانفرنس ذاتی طور پر میرے لیے بھی خوش گوار ثابت ہوئی۔ میری ملاقات ایک ایسی شخصیت سے ہوئی جس سے میری بچپن کی خوشگوار یادیں وابستہ ہیں۔ میرے پرائمری اور ہائی اسکول کے زمانے میں سرگودھا کے در و دیوار پر ایک پوسٹر کثرت سے دکھائی دیا کرتا تھا۔ پرانا ہو جاتا تو اسے تازہ کر دیا جاتا، یعنی اسی مضمون کا ایک اور پوسٹر بہار دکھاتا۔ مختلف تہذیبی سرگرمیوں کی اطلاع دینے والے پوسٹر پر نک سک سے درست وردی میں ملبوس ایک چاک و چوبند شخص سلامی دیتا ہوا دکھائی دیتا۔تصویر والے چاک و چوبند شخص کا نام تھا کیپٹن ہارون الرشید تبسم۔ یہ کپتان ترقی کرتے کرتے میجر اور کرنل بھی بنا ہو...
سٹی 42: مرکزی مسلم لیگ نے لاہور میں انٹرا پارٹی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا کامیاب انعقاد کر لیا۔ 16 یونین کونسلز میں پولنگ پُرامن، منظم اور شفاف رہی، جہاں مرد و خواتین کیلئے الگ سٹیشن قائم کئے گئے۔ اس مرحلے میں 39 امیدواروں نے حصہ لیا جبکہ 16 صدور منتخب ہوئے۔ انتخابی سرگرمیوں کے دوران پنجاب کے صدر چودھری سرور، صدر وسطی پنجاب چودھری حمیدالحسن گجر، چیف الیکشن کمشنر پارٹی انجینئرحارث ڈار ،صدر لاہور انجینئر عادل خلیق اور جنرل سیکرٹری لاہور ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے مختلف پولنگ کیمپس کا دورہ کیا۔ پولنگ کی نگرانی کیلئے پانچ رکنی کمیٹی بھی قائم کی گئی۔ وزیراعظم کی بحیرہ عرب میں حشیش کی بھاری مقدار کی سمگلنگ روکنے پر پاکستان...
خالد مقبول صدیقی — اسکرین گریب چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے لیڈر کو بھی پاکستان سے بڑا نہیں مانا، اس سے لا تعلق ہو گئے، اگر پی ٹی آئی والے سمجھتے ہیں ان کا قائد ملک سے بڑا ہے تو انہیں فیصلہ کرنا ہو گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کسی سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا، خدشات بڑھ رہے ہیں کہ پاکستان کی سیاست میں غیر ملکی مداخلت نہ ہو، کیا حالات پاکستان کے خلاف کسی سازش کے امکانات تو پیدا نہیں کر رہے؟ شکر کریں فوج پریس کانفرنس کر کے جواب دے رہی ہے، ورنہ مائیں بچوں کو ڈھونڈتی رہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی کو اسلامی نظریہ کونسل کا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔ راغب نعیمی کی بطور اسلامی نظریہ کونسل چیئرمین کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ تعیناتی کی مدت تین سال مقرر کی گئی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 228 کی شق 4 کے تحت صدر نے چیئرمین اسلامی نظریہ کونسل کیلئے ڈاکٹر راغب نعیمی کا 3 سال کیلئے تقرر کیا۔
چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام سے اربوں روپے لیے گئے، ان کا حساب کون دے گا؟ اپنے بیان میں ڈاکٹر فواد نے کہا کہ واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے کراچی کے عوام سے 20 ارب روپے بل کی مد میں جمع کیے، کے ایم سی چار ارب روپے سے زائد میونسپل ٹیکس بجلی کے بلوں میں وصول کر رہی ہے مگر گٹر پر ڈھکن لگانے کے لیے پیسے نہیں۔چیئرمین گلشن اقبال نے کہا کہ اختیار دیتے نہیں ذمے داری لیتے نہیں ! گلشن ٹاؤن اب تک اپنے بجٹ سے کروڑوں روپے پانی، سیوریج اور گٹر کے ڈھکن پر لگا چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیپا چورنگی، یونیورسٹی روڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: گلشن اقبال کے علاقے نیپا چورنگی پر ہونے والے المناک حادثے میں کمسن بچےابراھیم کے کھلے مین ہول میں گرکر جاں بحق ہونے پر میئر کراچی نے ذمہ داری قبول کرنے کے بجائے الزامات لگانے کا سلسلہ شروع کردیا ۔ ایسے میں گلشن اقبال ٹاؤ ن کےچیئرمین ڈاکٹر فواد احمد نے میئرکراچی کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ اختیارات بھی نہیں دیتے اور ذمہ داری بھی نہیں لیتے۔ڈاکٹر فواد احمد کا کہنا تھا کہ ٹاؤن کو پس پشت ڈال کر واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے عوام سے 20 ارب روپے سے زائد وصولیاں کیں، کے ایم سی نے بجلی کے بلوں کے ذریعے 4 ارب روپے میونسپل ٹیکس وصول کیا،اربوں روپے بٹورنے کے باوجود گٹر کے ڈھکن لگانے کے پیسے...
ایک بیان میں سابق گورنر سندھ نے کہا کہ ملک میں استحکام آئے گا اور اینٹی اسٹیٹ اور پاکستان کو میلی نگاہ سے دیکھنے والے اب سمجھ جائیں گے کہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد ہے اور ہمارے سپاہ سالار کے ہوتے ہوئے دشمن نیست و نابود ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ سابق گورنر سندھ و سربراہ میری پہچان پاکستان (ایم پی پی) نشان امتیاز ڈاکٹر عشرت العباد خان نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چیف آف ڈیفنس فورسز اور ایئر چیف مارشل کی دو سال کی ملازمت میں توسیع کو ملک کے لئے نیک شگون اور ملک کا وقار بلند کرنے والے آرمی چیف سید عاصم منیر کی تقرری کو اہم سنگ میل قرار دیا ہے، ملک میں استحکام آئے گا...
کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کی تقرری کے لیے شارٹ لسٹڈ 5 امیدواروں کے حتمی انٹرویوز جمعہ کو ہوں گے جسے انٹرویو دینے والے امیدواروں کے ذہانت و مہارت کے امتحان سے زیادہ تلاش کمیٹی search committee کے کنوینر اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا امتحان قرار دیا جارہا ہے۔ اس عہدے کے لیے آنے والی ساڑھے 5 سو درخواستوں کی اسکروٹنی اور ازاں بعد پہلے مرحلے میں کیے گئے 30 امیدواروں کے انٹرویوز میں سے نکالے گئے 5 امیدواروں میں سے "ٹاپ آف دی ٹاپ" دو امیدوارہیں۔ یہ امیدوار سندھ سے پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی جبکہ پنجاب سے پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ ہیں۔ اعلیٰ تعلیمی حلقوں کا خیال ہے کہ...
ملاقات میں مدارس کے نصاب سمیت ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ بعد ازاں وفد نے پرنسپل جامعۃ المنتظر علامہ افضل حیدری سے بھی ملاقات کی اور وفاق المدارس کے حوالے سے متعدد معاملات پر گفتگو کی۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ اور جامعۃ المنتظر لاہور کے سرپرست اعلیٰ، بزرگ عالم دین آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ بھی ساتھ تھے۔ ملاقات میں ایس یو سی کے رہنماء علامہ حافظ سید کاظم رضا نقوی اور قاسم علی قاسمی سمیت دیگر علماء کرام بھی موجود تھے۔ ملاقات میں مدارس...
برطانوی ماہرِ طب ڈاکٹر رچرڈ بیل ڈھاکا پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بنگلہ دیش کی سابق وزیرِاعظم اور بی این پی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیا کے علاج میں معاونت کریں گے۔ خالدہ ضیا اس وقت ایور کیئر اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ One of the top doctors of England’s National Health Service (NHS), Professor Richard Beale of Intensive Care Medicine at London’s King’s College, has arrived in Bangladesh for the treatment of Khaleda Zia pic.twitter.com/4wfIRqLk0P — Jashim (@jashim4truth) December 3, 2025 بی این پی چیئرپرسن کے میڈیا وِنگ کے شیعرالکبیر خان کے مطابق ڈاکٹر رچرڈ بیل بدھ کی صبح تقریباً ساڑھے 10 بجے حضرت شاہ جلال بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اُترے، جہاں سے وہ براہِ راست ایور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی کا اجتماع ناظمین علاقہ جات امیر ضلع ڈاکٹر نور الحق کی زیر صدارت دفتر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی میں منعقد ہوا جس میں قیم ضلع راشد خان، نائب امرا سید سلطان روم، نذر محمد برکی سمیت نظم ضلع اور تمام ناظمین علاقہ جات نے شرکت کی۔ اجلاس میں اجتماع عام میں بھرپور شرکت پر تمام ناظمین کی کارکردگی کو سراہا گیا اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی جانب سے دیے گئے لائحہ عمل پر عمل درآمد کیا جائے گا اور ملک سے نظام ظلم کے خاتمے کے لیے عوام کو متحد کرنے کے لیے رابطہ عوام مہم چلائی جائے...
ملاقات میں ملک بھر میں اتحاد بین المسلمین اور بین المذاہب ہم آہنگی کو وطن عزیز پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے ناگزیر قرار دیتے ہوئے امن و امان کے قیام کیلئے کاوشوں کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا اور مل جل کر اتحاد امت کی کاوشوں کیلئے اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے سربراہ اور خطیب تاریخی بادشاہی جامع مسجد علامہ ڈاکٹر عبد الخبیر آزاد کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر ایس یو سی کے رہنماء قاسم علی قاسمی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملک بھر میں...
کوئٹہ،ایڈز کے عالمی دن پرایڈز کنٹرول پروگرام کی صوبائی کوآرڈینیٹرڈاکٹر سحرین نوشیروانی ایڈیشنل سیکرٹری صحت ثاقب کاکڑ کو شیلڈ پیش کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
راولپنڈی:چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سینئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی ثاقب فیاض مگوں اورنائب صدر قرۃ العین یورپی یونین GSP پلس مانیٹرنگ مشن کے سربراہ Sergio Balibrea کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی پاکستان۔ EU بزنس فورم کے چیئرمین زبیر باویجہ، رکن قومی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیا کو دو روز قبل تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں آج طبیعت مزید خراب ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل کرنا پڑا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو پھیپھڑوں کے انفیکشن کے باعث سانس لینے میں شدید مشکلات کا سامنا تھا۔ انھیں آئی سی یو میں داخل کیا گیا تھا۔ جہاں ان کی طبعیت کچھ دیر کے لیے سنبھلی بھی تھی لیکن پھر تیزی سے بگڑنے لگی یہاں تک کہ ڈاکٹرز نے خالدہ ضیا کو وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا۔ خالدہ ضیا کے معائنے کے لیے چین سے ماہر ڈاکٹرز کی ایک ٹیم بھی ڈھاکا پہنچی ہے جنھوں نے معائنہ کرکے کچھ ضروری ٹیسٹس تجویز کیے...
جناح اسپتال کراچی۔فوٹو: فائل ڈاکٹر خالد شیر ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال کراچی تعینات کر دیے گئے۔ کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر خالد شیر کی خدمات جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی سے محکمہ صحت کے سپرد کر دی گئیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر خالد شیر کی تقرری ڈپیوٹیشن بنیادوں پر تین سال کے لیے کی گئی ہے۔
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا کے علاج کے سلسلے میں چین سے پانچ رکنی ابتدائی میڈیکل ٹیم ڈھاکہ پہنچ گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: خالدہ ضیا کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل چینی ماہرین کی یہ ٹیم پیر کی دوپہر ایور کیئر اسپتال پہنچی جہاں خالدہ ضیا زیرِ علاج ہیں۔ ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر اے۔ایل۔ مامون نے چینی ٹیم کی آمد کی تصدیق کی۔ ڈاکٹر مامون کے مطابق اہم چینی میڈیکل ٹیم منگل کے روز ڈھاکہ پہنچے گی جو مزید خصوصی طبی جائزہ لے گی۔ خالدہ ضیا گزشتہ 4 روز سے ایور کیئر اسپتال کے کورونری کیئر یونٹ میں داخل ہیں جہاں انہیں مسلسل طبی...
منہاج یوتھ لیگ کا 37 واں یومِ تاسیس جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا، پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے بھی مبارکباد پیش، مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقدہ تقریب میں رانا وحید شہزاد، ڈاکٹر عمران یونس و دیگر نے شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ منہاج یوتھ لیگ کا 37 واں یومِ تاسیس جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ مرکزی، صوبائی، ضلعی اور مقامی سطح پر خصوصی تقریبات، ریلیاں، سیمینارز اور نوجوانوں کیلئے تربیتی نشستیں منعقد کی گئیں جن میں کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر طاہرالقادری نے37 ویں یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ منہاج یوتھ لیگ نوجوانوں کی ایسی تنظیم ہے...
70ء کی دہائی سے مہاجر حقوق کی جدوجہد کر رہے ہیں، عزت اور بقاء پر سمجھوتہ نہیں کرینگے، خالد مقبول صدیقی
جلسہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایم کیو ایم نے کہا کہ آج کراچی کو جو کچھ بھی وفاق سے مل رہا ہے وہ دلوانا ہماری ذمہ داری ہے، یہ وفاق کے زیرانتظام ترقیاتی اسکیموں کا پیسہ ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین اسمبلی کا نہیں بلکہ اس شہر کے عوام کا ہے، ان پیسوں کی نگرانی ہم خود کر رہے ہیں، ہم کسی کو کراچی کا حق کھانے نہیں دینگے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیرِ اہتمام ملیر کھوکھرا پار بمقام گولڈن گراؤنڈ سے متصل روڈ پر منعقد جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا۔ جلسہ عام میں چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، اراکین مرکزی کمیٹی...
صحت کے شعبے کے اعلیٰ حکام کے مطابق بلوچستان میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 3ہزار 303 تک پہنچ گئی ہے، جن میں 707 خواتین اور 90 خواجہ سرا بھی شامل ہیں، گزشتہ ایک سال کے دوران صوبے میں 452 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ نجی اخبار میں شائع خبر کے مطابق کوئٹہ پریس کلب میں ورلڈ ایڈز ڈے 2025 (یکم دسمبر) سے قبل ’جمود پر قابو پانا اور ایڈز کے ردِعمل کو تبدیل کرنا‘ کے موضوع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر سروسز آف ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر ہاشم مینگل نے ایڈز کنٹرول پروگرام کی صوبائی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر سحرین نوشیروانی کے ہمراہ عوامی آگاہی میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا۔ حکام نے نشاندہی کی کہ اگرچہ...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور مصر کے برادرانہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دفاع اور سیکیورٹی تعاون، عسکری روابط، ٹریننگ کے اشتراک اور علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک نے دفاع اور وسیع تر اسٹریٹجک شعبوں میں ہم آہنگی کو مزید مضبوط اور دیرینہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مصر کے وزیرِ خارجہ نے مصری قیادت...
سرگودھا میں انٹرن شپ کا جھانسہ دے کر نجی اسپتال کا ڈاکٹر میڈیکل طالبہ سے کئی ماہ تک زیادتی کرتا رہا جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مثاثرہ طالبہ کی درخواست پر تھانہ ساجد شہید پولیس نے مقدمہ درج کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اسلحے کے زور پر زیادتی اور فحش ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتا رہا، واقعے کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ متاثرہ طالبہ کا میڈیکل کروا لیا گیا، پولیس ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بچوں میں کم بھوک ایک عام مگر والدین کے لیے تشویش کا باعث مسئلہ ہے، خاص طور پر ایسے بچے جو زیادہ فعال یا متحرک ہوں اور کھانے سے دور بھاگتے ہوں۔ بعض والدین اس مسئلے کے حل کے لیے بھوک بڑھانے والی ادویات کا سہارا لیتے ہیں، لیکن ماہرین صحت اس حوالے سے خبردار کرتے ہیں کہ یہ طریقہ نہ صرف غیر مؤثر بلکہ خطرناک بھی ثابت ہو سکتا ہے۔پیڈیئٹرک ماہر ڈاکٹر روی ملک گپتا نے اس معاملے پر تفصیلی روشنی ڈالی اور بتایا کہ بچوں کو بھوک بڑھانے والی ادویات دینا طویل مدتی طور پر متعدد سنگین اثرات کا باعث بن سکتا ہے۔ڈاکٹر گپتا کے مطابق ”انڈین اکیڈمی آف پیڈیئٹرکس“ اور ”امریکن اکیڈمی آف پیڈیئٹرکس“ دونوں...
ملاقات کے بعد ڈاکٹر ممتاز رضوی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مولانا کلب جواد سے کچھ ایسی باتیں ہوئی ہیں جنکا ذکر وقت آنے پر کیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر اور مجلس علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد، شاہی امام کربلا جورباغ مولانا سید محمد قاسم، امام جمعہ بڑی مسجد خوریجی مولانا عابد عباس سینیئر صحافی ادیب و قلمکار اور سیاستداں ڈاکٹر ممتاز عالم رضوی کی خصوصی ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر مولانا کلب جواد اور تمام علماء کرام نے سب سے پہلے ڈاکٹر ممتاز رضوی کو بی ایس پی میں شامل ہونے پر گلدستہ پیش کرتے ہوئے مبارکباد دی اور اپنی خوشی کا اظہار کرتے...
حج 2026 میں عازمین حج کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے ڈاکٹرز اورپیر امیڈیکس کی بھرتی شروع کردی گئی،وزارت مذہبی امور نے عارضی بنیاد پر طبی عملے کی خدمات حاصل کرنے کیلئے اشتہار جاری کردیا ۔ آئندہ سال کےحج کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے،وزارت مذہبی امورکو حج مشن کیلئے98 ڈاکٹر اور فارما سسٹس جبکہ 196 پیرامیڈیکس اسٹاف درکارہے،شرط یہ ہےکہ امیدوار ذہنی اورجسمانی طور پر فٹ ہو۔ امراض قلب،شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض اہل نہیں ہوں گے،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا فٹنس سرٹیفکیٹ لازم ہو گا ۔ حج میڈیکل عملے کیلئے کم از کم 25 سال اور زیادہ سے زیادہ 55 سال تک کے پروفیشنل اپلائی کرسکتے ہیں ۔ کم ازکم تین سال سرکاری ملازمت کے...
ڈاکٹر فائی نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگ پہلے ہی بھارت، پاکستان اور عالمی برادری کو بتا چکے ہیں کہ ان کی خواہشات کے خلاف مسلط کیا گیا کوئی حل کبھی بھی قابل قبول نہیں ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں تنازعہ کشمیر کا کوئی حل مسلط کرنے کا کوئی اختیار نہیں رکھتیں بلکہ ان کا فرض ہے کہ وہ اس مسئلے کے کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق منصفانہ حل میں مدد فراہم کریں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر غلام نبی فائی نے ان خیالات کا ا ظہار جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ ایک کانفرنس سے...
ویب ڈیسک:حج 2026 میں عازمین حج کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے ڈاکٹرز اورپرامیڈیکس کی بھرتی شروع کردی گئی،وزارت مذہبی امور نے عارضی بنیاد پر طبی عملے کی خدمات حاصل کرنے کیلئے اشتہار جاری کردیا۔ آئندہ سال کےحج کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے،وزارت مذہبی امورکو حج مشن کیلئے98 ڈاکٹر اور فارما سسٹس جبکہ 196 پیرامیڈیکس اسٹاف درکارہے،شرط یہ ہےکہ امیدوار ذہنی اورجسمانی طور پر فٹ ہو۔ امراض قلب،شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض اہل نہیں ہوں گے،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا فٹنس سرٹیفکیٹ لازم ہو گا ۔ کاغان کے بازار میں آگ بھڑک اٹھی،50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر راکھ حج میڈیکل عملے کیلئے کم از کم 25 سال اور زیادہ سے زیادہ 55...
ڈاکٹر نومال نے کہا کہ حکومت کو ایسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے سخت موقف اختیار کرنا چاہیئے جہاں یہ رجحان ظاہر ہوتا ہے کہ پڑھے لکھے لوگ دہشتگردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہو رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آسام اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر نومال مومن نے مرکزی وزارت داخلہ اور آسام حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ آسام میں بدر الدین اجمل کے زیر انتظام حاجی عبدالمجید میموریل اسپتال کی تحقیقات کریں۔ انہوں نے یہ اپیل فرید آباد کی الفلاح یونیورسٹی سے منسلک وائٹ کالر دہشت گرد ماڈیول کے بے نقاب ہونے کے بعد کی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر نومال مومن نے کہا کہ ایک مسلم یونیورسٹی الفلاح کے کئی مسلمان ڈاکٹروں کے دہلی بم دھماکہ کیس...
سابق پولیس افسر ثناء اللہ عباسی کی اہلیہ ڈاکٹر رشیدہ سومرو مذہبی بنیادوں پر نشانہ اوردھمکیاں دیتی ہیں، الزام رشیدہ نے دھمکی دی میں سومرو ہوں، تمہیں سومرو کمیونٹی کی طاقت کا اندازہ ہو جائے گا،کمشنر سیسی کے نام خط کراچی( اسٹاف رپورٹر)سندھ ایمپلائیز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن سیسی میں پی پی ایم این اے رمیش وکوانی کی اہلیہ ڈاکٹر سویتا اور سابق پولیس افسر ثنا اللہ عباسی کی اہلیہ رشیدہ سومرو میں مذہبی بنیادوں پر ہراسانی کی تکرار ہوئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے ایم این اے رمیش کمار کی اہلیہ، لیڈی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سویتا واکوانی نے کمشنر سیسی کو ایک خط لکھ کر تحفظ اور کارروائی کی درخواست کی ہے ۔ خط کے مطابق، ڈاکٹر...
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کا عوامی تاجر اتحاد کے رہنمائوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپ ؐ نے فرمایا ایماندار تاجر قیامت کے دن انبیا و شہداء کے ساتھ ہوں گے، اسلامی معاشی نظام جائز منافع سے نہیں روکتا،اسلامی معاشیات کا بنیادی مقصد معاشرے میں کمزور طبقات کی خوشحالی ہے، اسلام کا معاشی نظام جدید دور کے چیلنجز کا موثر حل بھی فراہم کرتا ہے اور حقیقی فلاحی ریاست کی ضمانت دیتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل، ماہر معاشیات، پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا کہ اسلام کا معاشی نظام آزاد مارکیٹ کے قریب تر ہے، اسلامی معاشیات کا بنیادی مقصد معاشرے میں کمزور طبقات کی خوشحالی ہے، اسلام کا معاشی نظام جدید دور...
لندن: دنیا بھر کے طبی ماہرین اس وقت حیرت زدہ ہیں جب تین سالہ امریکی بچہ اولیور چو ایک انقلابی جین تھراپی حاصل کرنے والا دنیا کا پہلا مریض بن کر غیرمعمولی صحت یابی حاصل کر رہا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اولیور ایک نہایت نایاب موروثی بیماری ہنٹر سنڈروم (ایم پی ایس 2) کا شکار تھا جو جسم اور دماغ کو بتدریج متاثر کرتی ہے۔ اس مرض کے شدید ترین کیسز میں مریض عموماً 20 سال کی عمر سے قبل ہی جان کی بازی ہار جاتے ہیں اور اسے بعض ماہرین بچوں کی ڈیمینشیا سے بھی تشبیہ دیتے ہیں۔ جینیاتی نقص کی وجہ سے اولیور کا جسم وہ اہم انزائم تیار نہیں کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) جمعیت اہل حدیث صوبہ سندھ کے ناظمِ اعلیٰ ڈاکٹر عبدالحفیظ سمعوں نے کہا ہے کہ اسلام نے خاندانی نظام کو مضبوط بنیادیں فراہم کی ہیں اور رشتوں کی پاس داری کو لازمی قرار دیا ہے ولی کے بغیر نکاح شرعاً جائز نہیں اور نہ ہی عدالت کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ اسلامی تعلیمات کے برخلاف ولی کے بغیر شادی کرائیوہ جمعیت اہل حدیث ٹنڈوجام کی سیرت کانفرنس اور حافظ عبدالرحمٰن کمہار کی دستار بندی کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے انھوں نے کہا کہ اسلام نے عزت وعصمت کے تحفظ اور پاکیزہ زندگیگزرنے کہ لیے ایسا خاندانی ڈھانچہ عطا کیا ہے جس میں ہر فرد کے لیے احترام موجود ہے، جبکہ مغربی...
اپنے بیان میں ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ بٹوارے کے وقت قائداعظمؒ کی کہنے پر ہمارے بڑوں نے نقل مکانی کا ارادہ ترک کیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان ہندو کونسل کی جانب سے بھارتی وزیر دفاع کے سندھ سے متعلق اشتعال انگیز بیان کی پرزور مذمت کی گئی ہے۔ سرپرست اعلیٰ پاکستان ہندو کونسل ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے کہا کہ محب وطن پاکستانی ہندو کمیونٹی پاکستان کو اپنی دھرتی ماتا سمجھتی ہے، بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا بیان غیر ذمہ دارانہ، اشتعال انگیز، بچگانہ اور احمقانہ ہے۔ ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا کہ سندھ پاکستان کا حصہ ہے، دنیا میں سرحدیں جذباتی نعروں یا تقریروں سے تبدیل نہیں ہوتیں، ہمیں فخر ہے کہ...