2026-07-24@13:17:05 GMT
تلاش کی گنتی: 1596

«کے فیصلے پر نظر»:

(نئی خبر)
    فائل فوٹوز  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بہت ہوگیا، مشعال یوسفزئی کےخلاف ایکشن لیں گے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے خلاف کسی قسم کی زبان برداشت نہیں کی جائے گی۔خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج ملک و قوم کی بہتری اور بانی پی ٹی آئی کی صحت پر بات ہوگی۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں یا فیملی پر اگر کوئی جملے کسے گا تو پارٹی میں اس کیلئے کوئی جگہ نہیں، بہت ہوگیا، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں یا ان کی فیملی پر جملے کسنے والا پارٹی میں نہیں رہے گا۔انہوں نے کہا کہ  کیا آپ کو پورے...
    جسٹس آغا فیصل پر مشتمل سنگل ممبر کمیشن سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات اور آگے لگنے کی وجوہات معلوم کریگا۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری سے متعلق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت نے جسٹس آغا فیصل کو جوڈیشل کمیشن کا جج نامزد کر دیا۔ رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کے محکمہ داخلہ کو بھیجے گئے مراسلے کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت نے جسٹس آغا فیصل کو گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کے نامزد کیا ہے۔ جسٹس آغا فیصل پر مشتمل سنگل ممبر کمیشن سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات اور آگے لگنے کی وجوہات معلوم کرے گا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی مدت کا تعین سندھ حکومت نوٹفائی کرے گی۔
    اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے 100 سال سے زائد پرانے زمین کے انتقال کو ریکارڈ میں درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ درخواست گزاروں نے 100 سال بعد پہلی بار سن 2020 میں ان انتقالات کو سرکاری ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے رجوع کیا۔ آئینی عدالت نے کہا کہ طویل مدت گزرنے کے بعد اب ریکارڈ میں تبدیلی کو محض معمولی غلطی قرار دے کر ٹھیک نہیں کیا جا سکتا، ایک صدی کے دوران اس زمین کے کئی نئے مالک بن چکے ہوں گے جن کا حق متاثر ہو سکتا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ ریونیو افسر کا کام صرف ریکارڈ رکھنا ہے، وہ زمین کی ملکیت کے جھگڑوں کا فیصلہ کرنے کا...
    وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 سے متعلق انتخابی عذرداری کا فیصلہ سنا دیا ہے، جس میں باپ پارٹی کے امیدوار صالح بھوتانی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم عدالت نے صالح بھوتانی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں پی بی 21 سے کامیاب امیدوار قرار دے دیا۔ صالح بھوتانی نے الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کو چیلنج کیا تھا جس کے تحت دوبارہ گنتی کا حکم دیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے امیدوار علی حسن زہری کی درخواست پر حلقہ پی بی 21 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیا گیا تھا، جس...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا۔ مختلف سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔ ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی نجکاری کیلئے دوسرے مرحلے کی منظوری دی گئی۔ کمیٹی نے اسلام آباد ائرپورٹ کو نجکاری کمیشن کے ذریعے آؤٹ سورس کرنے کی سفارش کی۔ اسحاق ڈار نے نجکاری عمل میں شفافیت اور منصفانہ مارکیٹ ویلیو پر خصوصی زور دیا۔ نجکاری میں اثاثوں کے ساتھ مستقبل کے کاروباری امکانات کو بھی مدنظر رکھنے کی ہدایت کی۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ نجکاری سے نجی شعبے کی سرمایہ کاری میں اضافہ‘ اداروں کی کارکردگی بہتر ہو گی۔ اسحاق ڈار نے نجکاری کے ذریعے اداروں کو مارکیٹ تقاضوں سے...
    واضح رہے کہ صوبائی محتسب نے مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے اور 25 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ مونس علوی کے خلاف سابق ملازمہ نے صوبائی محتسب کے پاس شکایت جمع کروائی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کے الیکٹرک کے سربراہ مونس علوی کے خلاف صوبائی محتسب کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔ کامران ٹیسوری کی جانب سے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ صوبائی محتسب نے ریکارڈ پر موجود شواہد کو نظر انداز کیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ صوبائی محتسب کا 31 جولائی 2025ء کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ صوبائی محتسب نے مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے اور 25 لاکھ روپے جرمانے...
    اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے ایک اہم فیصلہ  سناتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں کی بنیاد ہمدردی، ذاتی اخلاقیات یا جذبات نہیں بلکہ صرف اور صرف آئین اور قانون ہونا چاہیے۔ عدالت نے قرار دیا کہ اگر ججز قانون کے بجائے ذاتی احساسات کو بنیاد بنائیں تو یہ نہ صرف عدالتی نظم و ضبط کو کمزور کرتا ہے بلکہ ریاستی نظام کو بھی نقصان پہنچاتا ہے کیونکہ پاکستان افراد نہیں بلکہ آئین کے تحت چلنے والی ایک ریاست ہے۔ مقدمے کی سماعت کے دوران وفاقی آئینی عدالت نے اس اصول کو دہرایا کہ ججز کا بنیادی فریضہ بلا خوف و امتیاز قانون کے مطابق انصاف فراہم کرنا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ ذاتی نیک نیتی، ہمدردی یا...
    وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر یوٹرن نہیں ہوگا اور بھارت کو جواب دینا پڑے گا۔ وی نیوز کے نمائندے گفتگو کرتے انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ماسٹر اسٹروک کھیلا ہے اور اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف سے مشاورت بھی ہوئی۔ سوشل میڈیا پر بھارت پر تنقید بھی جاری ہے، اور بھارت اس فیصلے کو سمجھ نہیں پا رہا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں حکومت پاکستان نے واضح کر دیا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی، تاہم بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گی۔ یہ میچ 15 فروری کو شیڈول ہے۔ پاکستان...
    وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ سے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس نہیں ہوگا اور بھارت کو جواب دینا پڑے گا۔ وی نیوز کے نمائندے گفتگو کرتے انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ماسٹر اسٹروک کھیلا ہے اور اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف سے مشاورت بھی ہوئی۔ سوشل میڈیا پر بھارت پر تنقید بھی جاری ہے، اور بھارت اس فیصلے کو سمجھ نہیں پا رہا۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان کا ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی کا ردعمل آگیا واضح رہے کہ گزشتہ دنوں حکومت پاکستان نے واضح کر دیا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20 ورلڈ...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ آئین میں ہائیکورٹس کا دائرہ اختیار محدود ہے، اسی کے مطابق جذبات کے بجائے قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے۔ آئینی عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا جس کے تحت ایک طالبعلم کو اسپیشل / سپر سپلیمنٹری امتحان میں شرکت کی اجازت دی گئی تھی، عدالت نے واضح کیا کہ قانون، ضابطے یا ریگولیشن میں اسپیشل / سپر سپلیمنٹری امتحان کی اجازت موجود نہیں، اس لیے ہائی کورٹس ہمدردی، مساوات یا ذاتی احساسات کی بنیاد پر ایسے احکامات جاری نہیں کر سکتیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہمدردی یا اخلاقیات قانون کی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)سپریم کورٹ نے لاہور میں اراضی سے متعلق کیس کا فیصلہ  سنا دیا،عدالت نے ٹرائل کورٹ، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے قانون کے مطابق قراردے دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے کہاکہ جرح کے نام پر گواہ کو ہراساں اور غیرمتعلقہ سوالات کرنا ناقابل قبول ہے۔جرح کا حق لامحدود ہے اور نہ ہی بے لگام ہے۔ سپریم کورٹ نے کہاکہ ٹرائل کورٹ کو غیرضروری جرح محدود یا ختم کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہے،عدالتیں گواہوں کو غیرضروری تضحیک اور دباؤ سے محفوظ رکھنے کی پابند ہیں۔ چیف جسٹس سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں کہ لوگوں کی اپیلیں سنی جائیں: شیخ رشید یادرہے کہ ٹرائل کورٹ نے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی آئینی عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ آئین میں ہائیکورٹس کا دائرہ اختیار محدود ہے، اسی کے مطابق جذبات کے بجائے قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آئینی عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا جس کے تحت ایک طالبعلم کوسپیشل / سپر سپلیمنٹری امتحان میں شرکت کی اجازت دی گئی تھی، عدالت نے واضح کیا کہ قانون، ضابطے یا ریگولیشن میں سپیشل / سپر سپلیمنٹری امتحان کی اجازت موجود نہیں، اس لیے ہائی کورٹس ہمدردی، مساوات یا ذاتی احساسات کی بنیاد پر ایسے احکامات جاری نہیں کر سکتیں۔ اوجی ڈی سی ایل غیرقانونی...
    فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا وفاقی آئینی عدالت نے طالبعلم کو اسپیشل/سپر سپلیمنٹری امتحان کی اجازت کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے، عدالتیں ذاتی اخلاقیات یا ہمدردی سے قانون کی جگہ نہیں لے سکتیں۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ قانون، ضابطے یا ریگولیشن میں اسپیشل/سپر سپلیمنٹری امتحان کی اجازت موجود نہیں، ہائی کورٹس ہمدردی یا ذاتی احساسات کی بنیاد پر حکم جاری نہیں کر سکتیں۔آئینی عدالت نے کہا کہ عدالتی فیصلوں کی بنیاد ذاتی عقائد یا سیاسی حقائق نہیں بن سکتے، عدالتی ساکھ جذباتی فیصلوں میں نہیں بلکہ قانون پر عمل میں ہے، ججز کو قانون...
    ٹرمپ انتظامیہ کے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کے فیصلے کو امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ شہری حقوق کی تنظیموں کے ایک گروپ نے نیویارک کی ایک وفاقی عدالت میں امریکی محکمہ خارجہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ درخواست گزاروں کا مؤقف ہے کہ یہ پالیسی امریکا کے امیگریشن قانون کی دہائیوں پر محیط مستحکم بنیاد کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔ مزید پڑھیں مودی نے گھٹنے ٹیک دیئے؛ روس سے پیٹرول لینا بند اور ٹرمپ سے تجارتی معاہدے پر مجبور خامنہ ای کی دھمکی کے بعد ٹرمپ نے ایران سے ممکنہ معاہدے کیلئے امید ظاہر کردی مقدمے میں عدالت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ٹرمپ...
    پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بھارت کے سینیر سیاستدان کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔  کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ سے بائیکاٹ ویک اپ کال ہونا چاہیے۔ ششی تھرور کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بنگلا دیش کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے طور پر یہ قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنگلا دیشی کرکٹر مستفیض الرحمٰن کو کولکتہ کی ٹیم سے نکالنا نہیں چاہیے تھا، یہ فیصلہ کھیل کے اصولوں کے خلاف اور افسوسناک ہے۔ مزید پڑھیں پاکستان کا بھارت سے نہ کھیلنے کا فیصلہ، سنیل گواسکر بھی گیدڑ بھپکیاں دینے لگے پاکستان کا بھارت...
    قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کا بھارت کے خلاف  شیڈول 15 فروری کے میچ کے بائیکاٹ پر ردعمل سامنے آگیا۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایکس پر اپنے بیان میں پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ نہ کھیلنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ اس بات پر یقین رکھتے آئے ہیں کہ کرکٹ وہ دروازے کھول سکتی ہے جو سیاست بند کر دیتی ہے۔ انہوں نے  کہا کہ یہ افسوسناک ہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف نہیں کھیلے گا، تاہم اس معاملے پر اپنی حکومت کے فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بعض اوقات...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعمل آگیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے باضابطہ فیصلے سے آگاہ کرنےکا منتظر ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے لیکن بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنےکا اعلان کیا ہے۔ بروز اتوار وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ملاقات کی جس میں ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا۔ اس ملاقات کے بعد حکومت پاکستان نے اعلان کیا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کھیلے گا لیکن بھارت...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) تلملا اٹھا اور کھیل کے اصول یاد دلانے لگا۔ آئی سی سی کی جانب سے ویب سائٹ پر بیان جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا کہ آئی سی سی پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے باضابطہ فیصلے سے آگاہ کرنے کا منتظر ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان ایونٹ کے مخصوص میچز میں شرکت کرے گا، اس پوزیشن کو عالمی کھیلوں کے ایونٹ کی بنیاد کے ساتھ ہم آہنگ کرنا مشکل ہے، جہاں تمام ٹیموں سے ایونٹ کے شیڈول کے مطابق مساوی شرائط پر مقابلہ کرنے کی توقع کی جاتی ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی کرکٹ شائقین نے حکومت کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جس کے تحت آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان کیا گیا ہے۔اتوار کو پاکستان نے ورلڈ کپ میں شرکت کی توثیق کرتے ہوئے واضح کیا کہ وہ بھارت کے خلاف شیڈول میچ میں حصہ نہیں لے گا۔ اس فیصلے پر سوشل میڈیا پر صارفین کی بڑی تعداد نے حکومت کی حمایت کی۔سوشل میڈیا صارف جلال شیرازی نے لکھا کہ پاکستان نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ عزت، سلامتی اور قومی مفاد کسی بھی کھیل سے بڑھ کر ہیں، جبکہ بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ ایک خوددار اور ذمہ دار ریاست کے مؤقف...
    پاکستان کی جانب سے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعمل آگیا۔ آئی سی سی نے کہا ہے کہ فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے باضابطہ رابطے کے منتظر ہیں، امید ہے پاکستان فیصلے کے منفی اثرات پر غور کرےگا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ وی نیوز
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک) نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے ملک بھر کی قومی شاہراہوں کے دونوں اطراف تجارتی سرگرمیوں کو باقاعدہ ریگولیٹ کرنے کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد کاروباری مواقع میں اضافہ، شفافیت کو یقینی بنانا اور سرکاری ریونیو میں بہتری لانا ہے۔ این ایچ اے کے مطابق شاہراہوں کے اطراف رائٹ آف وے (ROW) مینجمنٹ کو مرحلہ وار آؤٹ سورس کیا جائے گا، جس کے تحت عوام اور نجی شعبے کی شراکت داری کو فروغ دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر ٹول پلازوں کے بعد آر او ڈبلیوز کے لیے بھی اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اتھارٹی نے بزنس سرگرمیوں میں وسعت اور شفاف طریقہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر اعظم کے آؤٹ ہونے کے فیصلے نے میچ کے فوری بعد کرکٹ حلقوں میں شدید بحث کو جنم دے دیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شائقین کرکٹ، سابق کھلاڑیوں اور تجزیہ کاروں کی بڑی تعداد نے اس فیصلے کو حیران کن قرار دیا، جب کہ سوشل میڈیا پر امپائرنگ کے معیار پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ یہ معاملہ اس وقت مزید پیچیدہ ہو گیا جب فیصلہ ریورس شاٹ کے دوران ایل بی ڈبلیو کے قانون سے جڑ گیا۔میچ کے دوران بابر اعظم نے ایک گیند پر ریورس شاٹ کھیلنے کی کوشش کی اور گیند پیڈ سے ٹکرائی۔ گراؤنڈ امپائر نے فوری...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے مردوں کے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے تقرر کا اعلان کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ 7 فروری سے شروع ہوگا۔ گروپ مرحلے کے دوران 24 آن-فیلڈ ایمپائرز اور 6 میچ ریفریز خدمات انجام دیں گے۔ سپر ایٹ اور ناک آؤٹ مراحل کے آفیشلز بعد میں اعلان کیے جائیں گے۔ اوپننگ میچ کے ایمپائرز پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے اوپننگ میچ میں کمار دھرماسینا اور وین نائٹس آن-فیلڈ ایمپائر کے طور پر ذمہ دار ہوں گے۔ یہ نائٹس کا پہلا ٹی20 ورلڈ کپ تجربہ ہوگا، جبکہ دھرماسینا اپنی وسیع ٹورنامنٹ تجربے کو مزید بڑھائیں گے۔ مزید پڑھیں: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ...
    تصویر سوشل میڈیا۔ پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر لوگو ڈیزائن مقابلے کی تقریب تقسیم ایوارڈ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ وزارت خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق لوگو ڈیزائن مقابلہ نومبر 2025 میں وزارتِ خارجہ کے زیراہتمام ہوا تھا، مقابلےمیں ملک بھر کے مختلف شہروں سے بڑی تعداد میں ڈیزائنز موصول ہوئے۔ اعلامیہ کے مطابق شارٹ لسٹنگ کے بعد تین بہترین ڈیزائنرز کو فائنل کیا گیا۔وزارت خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کامیاب ڈیزائنرز کو اسناد اور نقد انعامات دیے۔ اس موقع پر سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے کہا نوجوانوں کی بھرپور شرکت ملک کے تخلیقی ٹیلنٹ کی عکاس ہے، نوجوان دوستی اور خیرسگالی کے سفیر کے طور پر...
    اسلام آباد ہائیکورٹ بار انتخابات کے تناظر میں وکلا کے اندر جاری سیاسی مہم نے عدالتی نظام کی حرمت پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ صدر ڈسٹرکٹ بار اسلام آباد، چوہدری نعیم گجر، کے حالیہ بیانات اور ٹویٹس کو ماہرین قانون عدالت کے فیصلے کی سنگین خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق انتخابات میں حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی مقدمے یا فیصلے کو استعمال کرنا نہ صرف پیشہ ورانہ لحاظ سے غلط ہے بلکہ یہ عدالتی وقار کو بھی نقصان پہنچاتا ہے۔ وکلا کا کہنا ہے کہ عدالت ایک مقدس مقام ہے، جہاں قانون کی حرمت مقدم ہے، نہ کہ سیاسی منافع کے لیے جذباتی کھیل۔ چودھری نعیم گجر پر الزام ہے کہ وہ 31 جنوری...
    سندھ ہائیکورٹ نے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017ء کے تحت حکومت خود انکوائری کرا سکتی ہے، انکوائری ایکٹ کے تحت سابق جج یا کسی قانونی ماہر پر مشتمل جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے چیف جسٹس سے مشاورت ضروری نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کی انکوائری سے متعلق جوڈیشل انکوائری کیلئے خط کا جواب دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ کی انکوائری سے متعلق گورنر کے پرنسپل سیکرٹری کا خط سندھ ہائیکورٹ کو موصول ہوگیا ہے۔ جس پر عدالت نے اپنا تحریری جواب بھی گورنر سندھ کے پرنسپل سیکرٹری کو ارسال کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017ء کے...
    کراچی: آئی سی سی کی جانب سے بنگلا دیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کرنے کے فیصلے پر سری لنکا نے طویل خاموشی کے بعد مؤقف سامنے رکھ دیا ہے۔ سری لنکا ورلڈ کپ کے دوران 20 میچزکی میزبانی کرے گا جوکہ 7 فروری سے 8 مارچ تک مختلف مقامات پر منعقد ہوں گے، عالمی کپ کا سب سے اہم میچ بھارت اور پاکستان کے درمیان15 فروری کو کولمبو میں ہوگا، سری لنکا نے ٹورنامنٹ کے پرامن انعقاد کواعلی ترین ترجیح قرار دیا ہے۔ سری لنکا کے وزیر کھیل سنیل کمارا گامگے نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ حکومت، سیکیورٹی ادارے اور کرکٹ حکام مکمل طور پر متحرک ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار...
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے حلقہ 21 کے الیکشن عذرداری کیس میں صالح بھوتانی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ دوبارہ گنتی اور سپریم کورٹ کے احکامات پر اہم قانونی نکات پر دلائل دیے گئے۔ وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے حلقہ 21 کے الیکشن عذرداری کیس میں صالح بھوتانی کیس کا فیصلہ محفوظ کیا، جس کی سماعت چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ فاروق ایچ نائیک نے عدالت کو بتایا کہ سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ کے سیکشن 95 (6) کے تحت کیس دوبارہ الیکشن کمشن کو بھیج دیا تھا۔ اس موقع پر چیف جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں حکومت کے غزہ فوج بھیجنے کے فیصلے کی کھل کر مخالفت کریں، ٹرمپ سے امیدیں وابستہ اور اس کی تابعداری طاغوت کی پرستش کے مترادف ہے، وزیراعظم نے دنیا کا امن تباہ کرنے والے امریکی صدر کو نوبل انعام کے لیے نامزد کرکے قوم کے وقار کو مجروح کیا۔منصورہ میں جمعرات کو مرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے پنجاب اسمبلی میں پیش کیے جانے والے اضلاع میں ریڈزون کے قیام کے بل کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ایک اور غیر جمہوری تماشا قرار دیا اور سوال اٹھایا کہ فارم 47 کی پیداوار اور زبردستی مسلط...
    پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ کے 3 فیصلوں کے خلاف نظرثانی درخواستیں دائر کردی ہیں، جن کا تعلق جنسی زیادتی، قتل اور فوجداری مقدمات سے ہے۔ یہ درخواستیں ایڈیشنل پروسیکیوٹر جنرل پنجاب احمد رضا گیلانی کے ذریعے عدالت میں پیش کی گئی ہیں۔ پہلی درخواست اس فیصلے کے خلاف دائر کی گئی ہے جس میں خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کو زنا بالرضا قرار دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ناکافی ثبوتوں کے باعث سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم کو بری کر دیا نظرثانی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ فیصلہ درست نہیں اور اس سے جنسی زیادتی کی شکار خاتون اور اس کے اہل خانہ پر مستقل داغ لگ گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے...
    ---فائل فوٹو  سپریم کورٹ  آف پاکستان نے خیبر پختون خوا کے برطرف پولیس اہلکاروں کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق فیصلہ جاری کیا ہے۔ فیصلے میں غلط برطرفی کا شکار ملازمین کو پچھلے تمام واجبات کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ کا فیصلہ جسٹس شاہد وحید نے تحریر کیا ہے۔سپریم کورٹ نے بقایاجات کی ادائیگی کے فیصلے کے خلاف سرکاری اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔سپریم کورٹ نے پولیس اہلکاروں کی اپیلیں منظور اور خیبر پختون خوا سروس ٹربیونل کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے برطرف پولیس اہلکاروں کو ایک ماہ کے اندر تمام بقایاجات ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے کا آغاز نظم کے شعر ’انصاف کا سورج...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے برطرف ملازم کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا کہ غلط برطرفی کا شکار ملازم پچھلے تمام واجبات پانے کے حقدار قرار ہے۔ سپریم کورٹ نے بقایا جات ادائیگی کے فیصلے کے خلاف سرکاری اپیلیں مسترد کر دیں۔ سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کے پولیس اہلکاروں کو برطرفی واجبات کا حقدار قرار دے دیا۔ عدلت نے برطرف پولیس اہلکاروں کو ایک ماہ کے اندر تمام بقایا جات ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ پتنگوں پر تصاویر چھاپنے اور گانوں پر پابندی کیخلاف درخواست پر اعتراض برقرار سپریم کورٹ نے پولیس اہلکاروں کی...
    معروف پاکستانی گلوکار اور موسیقار ساحر علی بگا نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی اپنے موسیقی کے کیریئر کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ کرنے والے ہیں۔ یہ اعلان بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کے پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کے حالیہ اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔ اریجیت سنگھ کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ساحرعلی بگا نے لکھا کہ بھارتی گلوکار نے موسیقی کو ترک نہیں کیا بلکہ آزادی کا انتخاب کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک حقیقی فنکار کبھی ہار نہیں مانتا بلکہ آہستہ آہستہ ترقی اور خود کو بہتر بنانے کی طرف بڑھتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: معروف بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان انہوں نے...
    سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبر پختونخوا کے پولیس اہلکاروں کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ غلط برطرفی کا شکار ملازم پچھلے تمام واجبات حاصل کرنے کا حق دار ہے۔ عدالت نے تمام بقایا جات ایک ماہ کے اندر ادا کرنے کا حکم دیا اور خیبر پختونخوا سروس ٹربیونل کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا جو پولیس اہلکاروں کے پچھلے واجبات دینے سے انکار کر رہا تھا۔ عدالتی پیغام اور اصولی موقف سپریم کورٹ نے فیصلے کے آغاز میں ایک نظم کے الفاظ درج کیے جس کے مطابق انصاف کا سورج طلوع ہوگا تو اندھیرے چھٹ جائیں گے۔ مزید براں عدالت نے ولیم شیکسپیئر کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ  رزق چھیننا زندگی چھیننے کے مترادف ہے۔...
    وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کی کامیابیوں کی معترف ہے۔  اسلام اباد میں ایف پی سی سی آئی کے صدر کے ساتھ پریس کانفرنس سے انھوں نے کہا کہ مشکل فیصلے کر کے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھا ہے۔  احسن اقبال نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کا بھی اعتماد بحال ہوا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ میں ہر روز نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں، پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع ہیں۔  صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ پالیسی ریٹ کو سنگل ڈیجٹ پر لے کرآنا...
    چیف جسٹس ڈیپوٹیشن پر ایسے جج لائے جو بغیر گواہان کے فیصلے کر دیتے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ایک ہی وقوعہ کی ایف آئی آر اور کراس ورژن کا الگ الگ ٹرائل اور فیصلہ کیسے کیا گیا؟ ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل اسلام آباد کو معاونت کیلئے طلب کر لیا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ ایک ہی وقوعہ تھا، ٹرائل دو الگ الگ کر دیے گئے، یہ قانونی سوال ہے، وکلا چیف جسٹس سے مل کر بتائیں کہ جج صاحب نے یہ آرڈر کر دیا ہے، بار سے کوئی جا کر چیف جسٹس کو نہیں بتاتا کہ کیسے کیسے جج لاہور سے ڈیپوٹیشن پر لائے...
    جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے قومی اسمبلی میں مخصوص نشست پر اجنبی خاتون کو رکن بنانے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ قابل افسوس ہے۔ پارٹی کے ترجمان نے سوال اٹھایا کہ الیکشن کمیشن کو کس اختیار نے دیا کہ وہ پارٹی نمائندہ خود نامزد کرے۔ مزید پڑھیں: جے یو آئی نے صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے کو حکومتی مکاری قرار دیدیا جے یو آئی کے ترجمان نے مزید کہا کہ کے پی کے ہائی کورٹ کے حکم کو نظر انداز کرکے معاملہ ٹریبونل بھیجنا آئین و قانون کا مذاق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کے حالیہ متنازع فیصلے ان...
    جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ ایسے جج ڈیپوٹیشن پر لائے جو بغیر گواہان کے فیصلے کر دیتے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں قتل کیس میں عمر قید پانے والے مجرم کی اپیل پر سماعت ہوئی، عدالت نے استفسار کیا کہ ایک ہی وقوعہ کی ایف آئی آر اور کراس ورژن کا ٹرائل و فیصلہ کیسے کیا گیا؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل کو معاونت کیلئے طلب کر لیا، جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ ایک ہی وقوعہ تھا. 2 ٹرائل الگ الگ کر دیے گئے، وکیل دوسرے ٹرائل سے شہادت دکھا رہے ہیں۔جسٹس محسن کیانی نے کہا کہ چیف جسٹس سے مل کر بتائیں کہ جج نے یہ آرڈر کر دیا. انہوں نے استفسار کیا کہ یہ...
      حکومتِ پنجاب کی جانب سے گانوں پر عائد پابندی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں باقاعدہ درخواست دائر کر دی گئی ہے، جس میں ضلعی انتظامیہ کے اقدام کو غیر قانونی اور آئینی حقوق کے منافی قرار دیتے ہوئے فوری طور پر معطل کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بسنت سے قبل لاہور کے فصیل بند شہر میں 346 غیر محفوظ عمارتوں کی نشاندہی لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پی ٹی آئی رہنما شیخ امتیاز کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے توسط سے جمع کرائی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ معروف گانے ’ناک دا کوکا‘ پر پابندی غیر قانونی ہے اور اس گانے میں کسی قسم کی فحاشی یا قابلِ اعتراض مواد موجود...
    فیض حمید کے بھائی کی ضمانت منسوخ کیوں ہوئی؟ تحریری فیصلے میں وجہ بتا دی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:اسپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے نے فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اسپیشل جج شاہ رخ ارجمند نے تحریری فیصلہ جاری کیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ ملزم پر جعلی رجسٹری اور انتقال درج کرنے کا الزام ہے، مدعی مقدمہ کو 1 کنال زمین منتقل کرنے کے بجائے دھوکا دہی سے 10 مرلہ منتقل کرنے کا الزام ہے۔ملزم پر سرکاری عہدے کا غلط استعمال اور ذاتی فائدہ لینے کے الزامات ہیں جبکہ استغاثہ کے مطابق اصل حقائق تک رسائی اور تفتیش کے لیے...
    وفاقی آئینی عدالت (FCC) کی جانب سے سپر ٹیکس کو آئینی قرار دیے جانے کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں سہ ماہی (جنوری تا مارچ) کے دوران 150 سے 200 ارب روپے سپر ٹیکس کی مد میں وصول کرنے کا ہدف مقرر کر لیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ریونیو شارٹ فال کو کم کرنا ہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد حکمت عملی ایف بی آر کے اعلیٰ حکام کے مطابق ادارہ آئینی عدالت کے تحریری فیصلے کا منتظر ہے، جس کی کاپی بدھ (آج) موصول ہونے کی توقع ہے۔ تحریری فیصلہ ملنے کے بعد جنوری کے صرف 2  ورکنگ ایام باقی رہ جائیں گے، جن میں ایف بی آر 50 سے 60 ارب روپے اکٹھا...
    لکی مروت: تجوڑی کے علاقے میں اشتہاری مجرموں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے زخمی ہونے والے ایس ایچ او تھانہ تجوڑی جمیل خان دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔ شہید پولیس افسر کی نمازِ جنازہ پولیس لائن لکی مروت میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی، جس میں آر پی او بنوں ریجن سجاد خان، ڈی پی او لکی مروت نزیر خان، ڈپٹی کمشنر حمید اللہ خان اور پولیس افسران و جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پشاور: سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی جبکہ...
    شہید پولیس افسر کی نمازِ جنازہ پولیس لائن لکی مروت میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی، جس میں آر پی او بنوں ریجن سجاد خان، ڈی پی او لکی مروت نزیر خان، ڈپٹی کمشنر حمید اللہ خان اور پولیس افسران و جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ لکی مروت میں اشتہاری مجرموں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے زخمی ہونے والے ایس ایچ او تھانہ تجوڑی جمیل خان دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔ شہید پولیس افسر کی نمازِ جنازہ پولیس لائن لکی مروت میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی، جس میں آر پی او بنوں ریجن سجاد خان، ڈی پی او لکی مروت نزیر خان، ڈپٹی کمشنر حمید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی سی ڈی ایم اے) کے چیئرمین سلیم ولی محمد نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ معاشی حالات میں یہ فیصلہ کاروباری طبقے کے لیے ناقابل قبول ہے۔شرح سود سنگل ڈیجٹ میں ہونی چاہیے اور موجودہ حالات میں اسے 8 سے 9 فیصد کے درمیان لانا ناگزیر ہو چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کی معیشت پہلے ہی سست روی کا شکار ہے، کاروباری سرگرمیاں کمزور ہو چکی ہیں اور فنانسنگ کے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔سلیم ولی محمد نے کہا کہ کاروباری لاگت بہت زیادہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ہائیکورٹس کے انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 4 سی کے متعلق فیصلے جزوی طور پر کالعدم کر دیے اور سپر ٹیکس برقرار رکھا ہے۔چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان نے سپرٹیکس کیس میں مختصر فیصلہ سنایا، کیس کی سماعت چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس حسن رضوی اور جسٹس ارشد حسین شاہ پر مشتمل بنچ نے کی۔وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ سنایا کہ کیس کے قابل سماعت ہونے پر اعتراضات مسترد کر دیے گئے، ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن4 بی 2015 کو برقرار رکھا جائے گا، ہائی کورٹس کے سیکشن 4 سی کے متعلق فیصلے جزوی طور پر کالعدم...
    اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو سپرٹیکس کے حوالے سے وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے کے نتیجے میں 300 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہونے کی توقع ہے۔ ایف بی آر کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعات 4 بی اور 4سی (سپر ٹیکس) سے متعلق مقدمات کی سماعت کے بعد ایک تاریخی فیصلہ دیتے ہوئے اپنا مختصر حکم نامہ جاری کر دیا، جس میں سپرٹیکس کو برقرار رکھا گیا ہے اور اس فیصلے کے نتیجے میں قومی خزانے کو تقریباً 300 ارب روپے کی آمدن متوقع ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ ایف بی آر کی طرف سے ٹیکس کے معاملات کی  معروف وکیل عاصمہ حمید نے دلائل پیش...
    پاکستان کے سابق کرکٹر محمد یوسف نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026  میں بنگلا دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کے آئی سی سی کے فیصلے پر شدید تنقید کی۔ محمد یوسف نے اپنے  ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ بنگلادیش کی کرکٹ ویورشپ  دس ممالک کی مجموعی ویورشپ کے برابر ہے لیکن آئی سی سی نے اس ملک کو ورلڈ کپ سے نکال کر انصاف اور تسلسل کے اصولوں پر سوالات کھڑے کیے ہیں۔ محمد یوسف  نے لکھا کہ نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، اسکاٹ لینڈ، نیپال، نیدرلینڈز، آئرلینڈ، نمیبیا، زمبابوے، سری لنکا اور افغانستان جیسے دس ممالک کی  ویورشپ تقریباً 178 ملین ہے جبکہ بنگلادیش اکیلے کی 176 ملین ہے۔ The combined cricket viewership of New Zealand, Australia, Scotland, Nepal,...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت آتشزدگی کے واقعات سے بچاؤ کے لیے خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں فائر سیفٹی سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیراعلیٰ نے ویڈیو لنک کے ذریعے صوبے بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز سے خطاب کرتے ہوئے متعدد احکامات جاری کیے۔ مزید پڑھیں: گل پلازہ آتشزدگی: سرچ آپریشن مکمل کرلیا گیا، عمارت کو سیل کرنے کا فیصلہ اجلاس میں 9 ڈویژن کے 1197 مقامات پر واٹر ہائیڈرنٹس نصب کرنے کی ہدایت دی گئی، جبکہ ریسکیو 1122 میں نیا فائر انسپکٹوریٹ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ آتشزدگی کے سدباب کے لیے جدید ترین ہائی ایکسپنشن فوم جنریٹر کے استعمال کی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ نے بڑی عمارتوں میں سموگ ڈیٹیکٹر...
    آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ منگل کو ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم سپر سکس مرحلے میں دو پوائنٹس کے ساتھ داخل ہوئی ہے، جو اس نے زمبابوے کے خلاف فتح کے بعد حاصل کیے تھے۔ سیمی فائنل میں رسائی کے لیے پاکستان کو اپنے دونوں سپر سکس میچز جیتنا ہوں گے۔ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز 3 اور 4 فروری کو کھیلے جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیے: ٹی20 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش سے متعلق آئی سی سی کے فیصلے پر جیسن گلیسپی نے سوالات اٹھا دیے واضح رہے کہ...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بند کمروں کے فیصلے سے لوگ دل برداشتہ ہوگئے ہیں۔ اسمبلی اجلاس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ صوبے اور اس کے عوام کے لیے کسی کے ساتھ بھی بیٹھنے کو تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے خیبر پختونخوا کے عوام کو سہولیات فراہم کرنی ہے، بند کمروں کے فیصلے سے لوگ دل برداشتہ ہوگئے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ ایک بار پھر تیراہ کے لوگوں کا جبری انخلاء کیا جارہا ہے، مجھے ہرانے کے لیے تیراہ میں آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ جبری انخلاء ہوا تو میں تیراہ گیا، لوگوں نے مجھے عزت دی، ہم حل...
    سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ یمن سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا انخلا سعودی عرب کے ساتھ مضبوط تعلقات کی بنیاد ثابت ہوگا، جو خطے کے استحکام میں مددگار ہوگا۔ مزید پڑھیں: فضل الرحمان کی یمن کے حوالے سے سعودی عرب کے اقدامات کی حمایت، شاہ سلمان کی قیادت پر اظہار اعتماد پولینڈ کے دورے کے دوران ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے کہاکہ یمن کے معاملے پر دونوں ممالک کے درمیان ’اختلافِ رائے‘ موجود رہا ہے، تاہم انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سعودی عرب اور یو اے ای کے تعلقات انتہائی اہم ہیں۔ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہاکہ سعودی عرب ہمیشہ...
    پنجاب حکومت نے طلبا و طالبات کی تعلیم اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی کو یقینی بنانے کے لیے ایک جدید لیپ ٹاپ پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت طلبہ کو جدید لیپ ٹاپ میرٹ پر فراہم کیے جائیں گے، جس کے لیے پورٹل پر آن لائن اپلائی کرنا ہوگا۔ لیپ ٹاپ پورٹل اوپن ہو چکا ہے، سرکاری اور نجی جامعات کے تمام اہل طلبہ اپلائی کر سکتے ہیں. 65% marks or above can apply Apply now: https://t.co/22Lf3lixks Closing date Feb 15, 202 — Rana Sikandar Hayat (@RanaSikandarH) January 26, 2026 اہلیت کا معیار اس پروگرام میں حصہ لینے کے لیے ضروری ہے کہ طلبا و طالبات پنجاب کے کسی بھی ضلع کے رہائشی ہوں۔ پروگرام میں...
    پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا اور معاملہ رکھوں گا،مکینوں کا ازخود جانے کا دعویٰ جھوٹ ہے، مکینوں سے پوچھیں گے، بات جھوٹی ہوئی تو ہم خود انہیں واپس لائیں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مجھے ہٹانے کیلئے تین آپشن ، گورنر راج ، نااہل ورنہ مجھے مار دیا جائے،کمیٹی کو ڈرایا دھمکایا گیا، بیانیہ بنایا گیا ہم فوج یا ادارے کے دشمن ہیں،جمعرات کو اڈیالہ جیل جانے کا اعلان،خطاب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس نہ لیا تو پوری پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، مجھے ہٹانے کے لیے تین آپشن ہیں، گورنر راج لگایا جائے، مجھے نااہل کیا جائے ورنہ مجھے مار دیا جائے۔جمعرات کو اڈیالہ جیل جانے کا اعلان۔مینگورہ...
    پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس نہ لیا تو پوری پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، مجھے ہٹانے کے لیے تین آپشن ہیں، گورنر راج لگایا جائے، مجھے نااہل کیا جائے ورنہ مجھے مار دیا جائے۔ مینگورہ میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ وفاقی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ تیراہ متاثرین اپنی مرضی سے نقل مکانی کر رہے ہیں، اگر یہ نوٹی فکیشن واپس نہ لیا گیا اور اس پر معافی نہ مانگی گئی تو میں آفریدی قوم کا جرگہ بلاؤں گا، اس کے بعد پختون قوم کا...
    کراچی: محمکہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سردی کی شدت کے سبب اسکول صبح 9 بجے شروع کرنے کے فیصلے میں توسیع کردی، سیکریٹری اسکول ایجوکیشن سندھ زاہد علی عباسی نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق اسکول 4 فروری تک صبح 9 بجے کھلیں گے، فیصلے کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولز پر یکساں ہوگا۔ قبل ازیں 10 جنوری کو جاری کردہ ایک نوٹی فکیشن کے مطابق اوقات کار کی یہ تبدیلی 26 جنوری تک کی گئی تھی جس میں اب توسیع کی گئی ہے۔ دریں اثناء چئیرمین آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن حیدر علی نے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ موسم سے تحفظ اور تعلیمی عمل کا تسلسل وزیر تعلیم سندھ سید...
    سپریم کورٹ نے خلع سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا۔سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ خاتون کی رضامندی کے بغیر طلاق کو خلع میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے اصول طے کردیا۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ عدالت ازخود طلاق کے دعویٰ کو خلع میں تبدیل نہیں کرسکتی، عدالت نے خاتون کو حق مہر کی 12 لاکھ کی رقم ادا کرنے کا حکم دیا۔سپریم کورٹ نے فیملی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، عدالت نے فیملی کورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کی قانونی تشخیص غلط قراردے دی۔ جسٹس مسرت ہلالی نے پانچ صفحات کا فیصلہ تحریر کیا۔فیصلے کے مطابق درخواست گزار نائلہ جاوید نے شادی...
    محکمہ اسکول ایجوکیشن کے فیصلے کے مطابق اسکول 4 فروری تک صبح 9 بجے سے ہی کھلیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ محمکہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سردی کے سبب اسکولوں میں تعلیم کا آغاز صبح 9 بجے سے شروع کرنے کے فیصلے میں توسیع کر دی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کے فیصلے کے مطابق اسکول 4 فروری تک صبح 9 بجے سے ہی کھلیں گے۔ فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر یکساں طور پر ہو گا، جس کا باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل سندھ میں شدید سردی کے باعث 11 جنوری سے سرکاری اور نجی اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی تھی اور جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ اسکول صبح 9 بجے...
    —فائل فوٹو محمکۂ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سردی کے سبب اسکولوں میں تعلیم کا آغاز صبح 9 بجے سے شروع کرنے کے فیصلے میں توسیع کر دی۔محکمۂ اسکول ایجوکیشن کے فیصلے کے مطابق اسکول 4 فروری تک صبح 9 بجے سے ہی کھلیں گے۔فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر یکساں طور پر ہو گا، جس کا باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیلوزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے صوبے بھر کے اسکولوں میں آمد اور چھٹی کے اوقات کار تبدیل کردیے ہیں۔ اس سے قبل سندھ میں شدید سردی کے باعث 11 جنوری سے سرکاری اور نجی اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی تھی اور جاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی سمیت سندھ میں سردی کی شدت کے باعث اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کے فیصلے میں توسیع کردی گئی ہے۔ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق محمکہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سردی کے سبب اسکول صبح 9 بجے شروع کرنے کے فیصلے میں توسیع کردی ہے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق سندھ میں اسکول 4 فروری تک صبح 9 کھلیں گے جب کہ فیصلے کا اطلاق سرکاری اور نجی اسکولوں پر یکساں ہوگا۔ فیصلے کا مقصد طلبہ اور اساتذہ کو سرد موسم کے ممکنہ اثرات سے محفوظ رکھنا ہے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے تمام متعلقہ تعلیمی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ جاری کردہ شیڈول پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    وفاقی حکومت نے سندھ میں معاشی اور تعلیمی ترقی کے فروغ کے لیے اہم فیصلے کرلیے ہیں، جن کے تحت کراچی میں ایک نیا اکنامک زون قائم کیا جائے گا جبکہ ٹنڈو محمد خان اور کراچی کے علاقے گڈاپ ملیر میں ایک ایک دانش اسکول بھی تعمیر کیا جائے گا۔ حکومتِ پاکستان کے ترجمان برائے سندھ بیرسٹر راجا خلیق الزماں انصاری نے اپنے بیان میں کہاکہ یہ اقدامات وزیراعظم کی جانب سے سندھ کے عوام، بالخصوص کراچی کے تاجروں کے لیے ایک تحفہ ہیں۔ مزید پڑھیں: دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا منصوبہ ختم کیا جائے، مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت گرانے کی دھمکی دیدی ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے سندھ میں طویل المدتی بنیادوں پر تعلیمی...
    آئی سی سی کی جانب سے بنگلہ دیش کی جانب سے ٹی20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست مسترد کرنے اور بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کے فیصلے پر سابق آسٹریلوی کرکٹر جیسن گلیسپی نے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کو ایونٹ سے باہر کرنے کے بعد ٹی20 ورلڈ کپ کا نیا شیڈول جاری سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی نے آئی سی سی کے فیصلے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کھل کر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’کیا آئی سی سی کی جانب سے یہ وضاحت دی گئی ہے کہ بنگلہ دیش اپنے میچز بھارت سے باہر کیوں نہیں کھیل سکتا؟‘ انہوں نے ماضی...
    ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بہتر معاشی صورتِ حال اور بہتر آمدن کے باوجود بھارت میں گھروں میں استعمال ہونے والے آلات پاکستان کے مقابلے میں کم ہیں ۔گیلپ کی طرف سے جاری کیے جانے والے بگ ڈیٹا اینالسز میں پتا چلا ہے کہ پاکستانی گھروں میں محنت بچانے والے آلات کا استعمال بھارت کے مقابلے میں زیادہ ہے ۔ گیلپ  ڈیٹا اینالسز  کے مطابق پاکستان میں 57 اعشاریہ 6 فیصد گھروں میں واشنگ مشین موجود ہے جبکہ بھارت میں صرف 20 فیصد گھروں میں واشنگ مشین کی سہولت موجود ہے۔ ڈیٹا اینالسز  سے پتا چلا کہ پاکستان میں 56 اعشاریہ 2 فیصد گھروں میں فریج یا ڈیپ فریزر موجود ہے جبکہ بھارت میں یہ تعداد 50 اعشاریہ 2 فیصد ہے ۔...
    بہتر معاشی صورتِ حال اور بہتر آمدن کے باوجود بھارت میں گھروں میں استعمال ہونے والے آلات پاکستان کے مقابلے میں کم ہیں ۔گیلپ کی طرف سے جاری کیے جانے والے بگ ڈیٹا اینالسز میں پتا چلا ہے کہ پاکستانی گھروں میں محنت بچانے والے آلات کا استعمال بھارت کے مقابلے میں زیادہ ہے ۔ گیلپ ڈیٹا اینالسز کے مطابق پاکستان میں 57 اعشاریہ 6 فیصد گھروں میں واشنگ مشین موجود ہے جبکہ بھارت میں صرف 20 فیصد گھروں میں واشنگ مشین کی سہولت موجود ہے۔ ڈیٹا اینالسز سے پتا چلا کہ پاکستان میں 56 اعشاریہ 2 فیصد گھروں میں فریج یا ڈیپ فریزر موجود ہے جبکہ بھارت میں یہ تعداد 50 اعشاریہ 2 فیصد ہے ۔
    پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کیے جانے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلادیش کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محسن نقوی کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ کھیل کے اصولوں اور اسپورٹس مین اسپرٹ کے منافی محسوس ہوتا ہے، تاہم پاکستان اس معاملے پر وہی مؤقف اختیار کرے گا جو حکومت کی جانب سے طے کیا جائے گا۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ کرکٹ کو سیاست سے بالاتر رکھنا چاہیے، لیکن بعض فیصلے کھیل کو نقصان پہنچاتے ہیں اور شفافیت پر سوالات کھڑے کرتے ہیں۔ ان کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ صورتحال پر...
    روس نے ہفتے کی صبح سویرے یوکرین کے توانائی کے نظام پر ایک اور وسیع حملہ کیا، جس سے کیف کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں گونجیں اور ملک بھر میں تقریباً 1.2 ملین گھروں کو بجلی سے محروم ہونا پڑا۔ دارالحکومت کیف میں تقریباً 6,000 عمارتوں میں صبح کے وقت ہیٹنگ بند ہو گئی، جبکہ درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ (14 فارن ہائیٹ) کے قریب تھا۔ شہر کے مرکزی ہیٹ ڈسٹریبیوشن سسٹم میں پہلے کے حملوں کے باعث پہلے ہی کئی رہائشی اپارٹمنٹس میں شدید سردی رہی تھی۔ یہ بھی پڑھیے: روس، یوکرین اور امریکا کے حکام کے درمیان پہلی بار براہ راست سہ فریقی مذاکرات کا اعلان روس نے یہ حملے ایسے وقت میں کیے...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news اسرائیل امریکا ڈونلڈ ٹرمپ غزہ فرانسیسی صدر فلسطین
    خیبر پختونخوا کے حزب اختلاف کے قائد ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا ہے کہ صوبے میں حالات خراب ہوتے جارہے ہیں، صوبائی حکومت کا کوئی رکن امن جرگے میں شامل نہیں ہوا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسانی حقوق کےلیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اب سے کچھ دیر قبل پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایمان مزاری کو سرینہ چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی رکوا کر گرفتار کیا گیا۔ واضح رہے کہ ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چٹھہ نے اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان کیا تھا، میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑے ہیں، مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، چاہے جیل ہی جانا پڑے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہمیشہ آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کی ہے اور کسی بھی کام پر...
    اپنے بیان میں پشتونخوا نیپ نے کارکنوں کو ہدایت دی کہ وہ 26 جنوری کو ہونیوالے احتجاجی مظاہروں کو اپنے اپنے اضلاع میں کامیاب بنانے کیلیے رابطہ مہم تیز کریں۔ اسلام ٹائمز۔ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے بلوچستان کے ملازمین کے حق میں 26 جنوری کو احتجاج کی کال دی ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں پشتونخوا نیپ نے گرینڈ الائنس کی حمایت میں آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں تمام ملازمین کے احتجاج کے باعث حکومتی ادارے مفلوج ہو چکے ہیں، جبکہ ملازمین کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بلاجواز اور غیر قانونی گرفتاریوں نے صورتحال کو مزید گھمبیر بنا دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ آج منعقدہ آل پارٹیز...
    اپوزیشن کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے پر اعتماد میں لینے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)اپوزیشن نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے پر ایوان میں بحث اور اعتماد میں لینے کا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی رہنما بیرسٹرگوہر نے کہا کہ فلسطین ہمارے لیے اہم ایشو ہے غزہ کی صورت حال اچھی نہیں ہے، مسلم دنیا نے فلسطین کا ان کی عوام کے مطابق حل پر اتفاق کیا ہے، فلسطینیوں کو تمام سہولیات ملنی چاہیے غزہ میں ایک لاکھ لوگ جان سے گئے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بورڈ آف پیس پر وزیراعظم نے بغیر سوچے سمجھے بیان دیا جو واپس لینا پڑا، کل دفتر خارجہ...
    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آٹے کی پابندی کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم سے بات کروں گا۔ پشاور میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہمارے صوبے نے پنجاب یا ملک پر سستی بجلی، تیل و گیس تو بند نہیں کی، مشکل وقت میں مدد کرنی چاہیے پابندیاں نہیں لگانی چاہئیں۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وفاق ہمارے صوبے کے ساتھ یہ زیادتی کرنا بند کرے، وفاق ہمارے حقوق نہیں دے رہا، آٹا بھی نہیں دیا جارہا۔ انہوں نے کہا کہ صوبوں کے درمیان بدمزگیاں پیدا نہ کی جائیں، آسانیاں پیدا کریں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں گل پلازا واقعے پر سیاست...
    تہران:ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئے حملے کی صورت میں سخت، بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا،ایران اپنی خودمختاری اور سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا اور اگر دوبارہ جارحیت کی گئی تو پوری طاقت کے ساتھ جوابی کارروائی کی جائے گی۔ امریکی اخبار میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں عباس عراقچی نے لکھا کہ ایران کے خلاف امریکا کے جارحانہ اقدامات ناکام ہو چکے ہیں، دباؤ، دھمکیوں اور پابندیوں کی پالیسی نہ تو ایران کو کمزور کر سکی اور نہ ہی اسے اپنے اصولی مؤقف سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کر پائی، امریکا کی یکطرفہ پالیسیاں خطے میں عدم استحکام کا سبب بن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ سروس ٹریبونل میں 6ماہ بعد بھی چیئرمین کا تقررنہ ہو سکاجس کی وجہ سے صوبے کے 40 سے زاید سرکاری محکموں کے ملازمین کی اپیلیں فیصلے کی منتظر ہیں۔سندھ سروس ٹریبول کے چیئرمین صادق حسین بھٹی 18 جولائی 2025 ء کو ریٹائرہو گئے تھے اور6ماہ پوریہونے کے باوجود سندھ سروس ٹریبول میں چیئرمین تعینات نہ ہو سکاجس کی وجہ سندھ سروس ٹریبونل میں تقرری ،ترقی،سنیارٹی ،تبادلے پینشن اور ریٹائرمنٹ ،کنٹریکٹ اور ریٹائرمنٹ،محکمانہ انکوائری کے کارروائی پر اعتراض کیخلاف سیکڑوں اپیلوں کے فیصلے التواء کا شکار ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ سندھ سروس ٹریبونل کے ممبران چیئرمین کی عدم موجودگی میں اپیلوں کی سماعت تو کر رہے ہیں مگر سماعت کے بعد نئی تاریخ دی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر ) قومی تحفظ دفاع برائے بین المذاہب ہم آہنگی ضلع حیدرآباد کے وائیس چیئرمین یاسین بلوچ نے ایک بیان میں حیسکو حالی روڑ سب ڈویژن کے ایس ڈی او سجاد رند کی جانب سے متعدد ٹرانسفارمرز کے لنک اتارنے جیسی صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناناسب رویہ قرار دیا اور اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کی یاسین بلوچ نے کہاکہ حیسکو عملے کے بغیر کوئی۔ فرد بجلی چوری کا تصور تک نہیں کرسکتا مبینہ کنڈا سسٹم میں عملہ ملوث ہوتا ہے مگر حیسکو حکام اس کی سزا عوام کو دے رہے ہیں یاسین بلوچ نے کہاکہ وہ صارفین جو حیسکو کا ماہانہ بجلی بل ادا نہیں کرتے کارواء ان کے خلاف...
    فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے استحکام کے لیے اب فیصلے کرنا ہوں گے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایوب خان، ضیاء الحق اور پرویز مشرف کے ادوار میں لوکل باڈی کے انتخابات کرائے گئے، تاہم ہم لوگ لوکل گورنمنٹ کے انتخابات نہیں کراتے اور اگر الیکشن شیڈول بھی آ جائے تو مختلف بہانے کیے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک اور نظام کی بقا کے لیے لوکل گورنمنٹ کو مضبوط کرنا ہوگا۔انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ چین کے موجودہ صدر بھی ایک سیاسی عمل کے ذریعے ابھر کر سامنے آئے، جبکہ لیڈرشپ اسی طرح پیدا ہوتی ہے اور ایسے ہی عمل سے آگے...
    سینئر پاکستانی اداکار اور ڈیجیٹل کریئیٹر فیصل رحمان ان دنوں اپنے بدلے ہوئے لُک کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ فیصل رحمان کا شمار پاکستان کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے کم عمری میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور فلم و ٹیلی وژن دونوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ انہوں نے محض 14 سال کی عمر میں اداکاری کا آغاز کیا اور فلمی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کیا، مداحوں نے انہیں بابرا شریف، شبنم اور دیگر معروف اداکاراؤں کے ساتھ اسکرین پر بے حد پسند کیا، حال ہی میں ڈرامہ سیریل قرضِ جاں میں ان کی اداکاری کو بھی خوب سراہا گیا۔ فیصل رحمان نے حال ہی میں اپنے لمبے بال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جڑانوالہ (آن لائن) ملک میں بسوں اور ٹرکوں کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں سالانہ بنیاد پر 96 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔ پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمارکے مطابق پہلی ششماہی میں بسوں اور ٹرکوں کے3531 یونٹ کی فروخت ریکارڈکی گئی، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 1798 یونٹس کے مقابلے میں 96 فیصد زیادہ ہے۔ دسمبر میں بسوں اور ٹرکوں کے 372 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی، جو نومبر کے 530 یونٹس کے مقابلے میں 30 فیصد کم اور دسمبر2024ء کے 193 یونٹس کے مقابلے میں 93 فیصد زیادہ ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق پہلی ششماہی میں ہینو کے 204 یونٹس، ماسٹر 1236 یونٹس،...
    50ویں قومی اسنوکر چیمپین شپ میں تین مرتبہ کے عالمی چیمپین محمد آصف کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست دے دی جبکہ شاہ خان  نے سابق ایشین چیمپین محمد سجاد کو2-4 سے مات دے کر اپ سیٹ کیا۔ این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کے اسنوکر جمنازیم ہال  میں جاری چیمپین شپ پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں داخل ہو گئی۔ دیگر مقابلوں میں خضر عزیز نے صہیب اسد،عبدالجاوید نے آکاش رفیق،وسیم عباس نےعلی زمان خان، شاہد آفتاب نے محمد یوسف، مدثر یعقوب نے دانیال شہزاد، ایم فیضان نے ایم فرحان، اویس اللہ منیر نے ذوالفقار  اے قادر،ایم شہباز نے شاہ زیب رفیق اور برجیش خان نے آفتاب بیگ کو ہرادیا۔
    سوشل میڈیا پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارکردگی سے متعلق غلط فہمیوں کے حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے راجا رفعت مختار نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ کا دورہ کیا۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر روزانہ 94 بین الاقوامی پروازوں کی ہینڈلنگ کی جاتی ہے، یومیہ 10 ہزار سے زائد بین الاقوامی مسافروں کی امیگریشن کلیئرنس ہوتی ہے، مصروف اوقات میں پروازوں کی بیک وقت آمد سے عارضی ہجوم پیدا ہوتا ہے۔ 13 جنوری کو ایف آئی اے امیگریشن نے ایک گھنٹے میں 2,400 مسافروں کی کلیئرنس مکمل کرنے کا ریکارڈ بنایا، اسلام آباد ائرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن 3 شفٹوں میں کام کر رہی ہے، روانگی کیلئے 15 اور آمد...
    جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سُک یول کو مارشل لا کے غیر آئینی نفاذ، انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر 5 سال قید کی سزا سنا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ سابق صدر نے دسمبر 2024 میں مارشل لا نافذ کرنے کے لیے آئین اور قانونی تقاضوں کو نظرانداز کیا اور تفتیشی اداروں کے کام میں دانستہ رکاوٹیں ڈالیں۔ فیصلے میں یہ بھی کہا گیا کہ یون سُک یول نے اپنی گرفتاری کے وارنٹ پر عملدرآمد رکوانے کے لیے سرکاری دستاویزات میں جعلسازی کی اور گرفتاری نہ دیکر انصاف کے عمل کو متاثر کیا۔ عدالت کے بقول صدر نے کابینہ کے بعض ارکان کو دانستہ طور پر جلاس سے باہر رکھا تاکہ مارشل...
    لاہور (خبر نگار) محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے بارہ آفیسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری، جس کے مطابق حق نواز سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک تعینات، سپرنٹنڈنٹ جیل اشتیاق احمد گِل معطل، انسپکٹوریٹ آف پریزنز پنجاب رپورٹ کرنے کی ہدایت، عبدالغفور انجم اڈیالہ جیل سے سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل فیصل آباد تعینات، ساجد بیگ کو سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل راولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔ ٹیپو سلطان سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاو الدین، سہیل نبی گِل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لودھراں، آفتاب احمد سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی، عمران نوید اشرف ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل گوجرانوالہ، غلام محی الدین سپرنٹنڈنٹ سب جیل شجاع آباد، ثاقب الٰہی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ سینٹرل جیل فیصل آباد، یاسر حسن ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ محمودخان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے سپیکر کے متوقع فیصلے کو وہ قانونی فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہیں،, اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ان کو اپوزیشن لیڈر نوٹیفائی کرنا سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہوگا۔. اکبر ایس بابر نے کہا کہ سپریم کورٹ پی ایل ڈی 2018 (صفحہ 370)میں قرار دے چکی ہے کہ سزا یافتہ شخص سیاسی فیصلوں کا مجاز نہیں قومی اسمبلی کے رولز سپیکر قومی اسمبلی کو ہرگز اجازت نہیں دیتے کہ سزا یافتہ کی ایما پر اپوزیشن لیڈر تعینات کریں سپریم کورٹ کے واضح فیصلے کی خلاف ورزی توہین...
    پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ، ڈریپ کے اصلاحاتی اقدامات رنگ لے آئے WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(سب نیوز ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے پاکستان میں ادویات اور میڈیکل ڈیوائسز کی برآمدات سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق دواسازی اور طبی آلات کی برآمدات میں 34 فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ڈریپ کے مطابق یہ اضافہ منظوری اور رجسٹریشن کے عمل میں متعارف کرائی گئی اصلاحات، نظام میں بڑھتی شفافیت اور ڈیجیٹلائزیشن کا براہِ راست نتیجہ ہے۔ مؤثر ریگولیٹری نظام کے ذریعے اربوں روپے کی بچت ممکن بنائی گئی، جس کا فائدہ عوام اور صنعت دونوں...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے سپیکر کے متوقع فیصلے کو قانونی فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کا محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نوٹیفائی کرنا سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہوگی۔ سپیکر کے ایسے کسی بھی فیصلے کو قانونی فورم پر چیلنج کریں گے۔    اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ پی ایل ڈی 2018 (صفحہ 370) میں قرار دے چکی ہے کہ سزا یافتہ شخص سیاسی فیصلوں کا مجاز نہیں۔ قومی اسمبلی کے رولز سپیکر قومی اسمبلی کو ہرگز اجازت...