2026-07-24@13:51:19 GMT
تلاش کی گنتی: 3422
«کمیٹی ارکان نے»:
(نئی خبر)
عالمی تنازعات میں گِھرے امریکا کے 47 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق ترک خاتون نے ان کا بائیولوجیکل باپ ہونے کا دعویٰ کردیا۔ ترکیے کی 55 سالہ نیجلا عثمان کے مطابق وہ اس مشن پر نکلی ہوئی ہیں کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ہیں اور انہیں صرف ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے امریکی صدر سے سیمپل کی ضرورت ہے۔ ترکیہ کے مقامی اخبار حریت سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے کوئی مشکل نہیں چاہتیں۔ وہ بس سچ جاننا چاہتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ بس جاننا چاہتی ہیں کہ آیا وہ ان کے والد ہیں۔ وہ چاہیں گی کہ ٹرمپ ان سے بات کریں۔ اگر ڈونلڈ ٹرمپ راضی...
کیپٹو وائلڈ لائف مینجمنٹ کمیٹی (سی ڈبلیو ایم سی) نے پنجاب کے سرکاری چڑیا گھروں میں موجود شدید بیمار اور لاعلاج شیروں کو پرسکون موت دینے کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری لاہور چڑیا گھر میں منعقد ہونے والے کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔ اجلاس کی صدارت چیف وائلڈلائف رینجر پنجاب مبین الٰہی نے کی جبکہ کمیٹی کے دیگر ارکان بھی شریک تھے۔ اجلاس کے دوران سرکاری چڑیا گھروں میں موجود ان شیروں کی تفصیلات پیش کی گئیں جو طویل عرصے سے بیماری میں مبتلا ہیں اور جن کا علاج ممکن نہیں رہا۔ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے مبین الٰہی نے بتایا کہ قانون کے تحت نہ صرف بگ کیٹس بلکہ ایسے تمام جنگلی جانور، جو...
اسلام آباد: توانائی کے شعبے میں طویل عرصے سے جاری گردشی قرضے، وزارتوں کے درمیان عدم ہم آہنگی اور غیر مربوط منصوبہ بندی کے باعث پیداہونے والے مسائل کے حل کیلیے حکومت نے انٹیگریٹڈ انرجی پلان پر عملی پیش رفت شروع کر دی ہے،منصوبے کامقصد تمام متعلقہ اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر لاکرفیصلہ سازی کو مربوط، شفاف اورشواہد پرمبنی بناناہے۔ توانائی معاشی ترقی،سماجی بہتری اور انسانی ترقی کابنیادی محرک ہے،تاہم ماضی میں واضح منصوبہ بندی کے فقدان کے باعث وسائل کاغیر مؤثر استعمال، پالیسی تضادات اور سائلوز میں فیصلے ہوتے رہے۔ ان چیلنجزسے نمٹنے کیلیے حکومت نے PAK-IEM اور انٹیگریٹڈانرجی پلاننگ پراجیکٹ سمیت متعدداقدامات کیے ہیں۔۔حالیہ عالمی توانائی تبدیلیوں، ماحولیاتی تقاضوں اور نئی ٹیکنالوجی کے تناظر میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ نے کہا ہے کہ تیراہ میں آپریشن کا فیصلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی میں ہوا، صوبائی حکومت اب بظاہر اس کی مخالفت کر رہی ہے جو محض دکھاوا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ آپریشن حکومت کی ایما پر ہو رہا ہے اور اگر صوبائی حکومت معاملات چلانے کی صلاحیت نہیں رکھتی تو اسے اقتدار چھوڑ دینا چاہیے۔پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عباداللہ نے صوبائی حکومت کی کارکردگی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت کی مجموعی کارکردگی صفر ہے۔ صوبائی حکومت کو عوامی مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں، کرپشن کی بھرمار ہے اور عوام مہنگائی، بدامنی اور بے روزگاری...
ڈی آئی خان: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر میں شادی کے تقریب کے دوران دھماکا ہوا ہے جہاں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے ممبر نور عالم محسود کے گھر میں خودکش دھماکا ہوا اور اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر روانہ کردی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ خودکش دھماکے کے وقت گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی اور دھماکے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ ڈیرہ پولیس نے بتایا کہ دھماکا کے وقت امن کمیٹی کے متعدد ارکان موجود تھے اور ابتدائی طور...
اجلاس کا اختتام اس عزم کے ساتھ ہوا کہ گلگت بلتستان میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے اور زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کرنے کیلئے مشترکہ طور پر کام کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس ریٹائرڈ یار محمد کی زیرٍ صدارت گلگت بلتستان اپیکس کمیٹی کا ایک اہم اجلاس اپیکس کمیٹی روم جٹیال گلگت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمانڈر ایف سی این اے، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان، ہوم منسٹر، انسپکٹر جنرل پولیس، سیکرٹری داخلہ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں، حساس اداروں اور انتظامی امور کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں حالیہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کی فراہمی کے حوالے سے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری...
کراچی: گل پلازہ کی بیسمنٹ میں کاروبار کرنے والی ماں اور بیٹی نے خوف ناک آگ لگنے کے بدترین واقعے کا آنکھوں دیکھا حال بتا دیا جنہوں نے 20 منٹ میں اپنی 20 سال کی جمع پونجی اپنی آنکھوں کے سامنے شعلوں کی نذر ہوتے دیکھی۔ ایکسپریس نیوز کو گل پلازہ کی بیسمنٹ میں گارمنٹس کا کاروبار کرنے والی یاسمین اور ان کی بیٹی عائشہ نے بتایا کہ ہماری 20 سال کی جمع پونجی 20 منٹ میں جلتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے، گل پلازہ 10 سے 12 منٹ میں 80 فیصد سے زائد شعلوں کی لپٹ میں تھا جو سمجھ سے بالاتر ہے۔ یاسمین نے بتایا کہ وہ رات سوا نو بجے گھر سے دکان آئی...
فوٹو: اے ایف پی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ حکومت کی انکوائری کمیٹی پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ سنگین غلفت کی مرتکب سندھ حکومت آئینی و قانونی طور پر تحقیقات کرانے کا حق نہیں رکھتی، وزیر اعظم فوری طور پر آزاد اور بااختیار قومی کمیشن تشکیل دیں۔ یہ بھی پڑھیے گل پلازا واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی گل پلازا مارکیٹ ایسوسی ایشن مینٹیننس کی مد میں ماہانہ سوا کروڑ روپے لیتی تھی، سٹی تاجر اتحاد ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ کھلے میدان میں ملبے، انسانی اعضا اور شواہد کا ڈھیر کرنا کمیٹی کے کردار کو مشکوک بنا رہا ہے، بارش میں ملبے سے تمام ثبوت...
برطرف اور ڈیلی ویجر ملازمین سے متعلق سفارشات پر عمل درآمد روکنے کا فیصلہ برقرار WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے برطرف ملازمین کی سفارشات پر عمل درآمد روکنے کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دیدیا۔ ڈویژن بینچ نے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کردیں، جسٹس ارباب محمد طاہر ، جسٹس انعام امین منہاس نے اپیلوں کو میرٹ کے خلاف قرار دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ کمیٹی کی کارروائی ایڈوائزری کردار اور رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی حد تک محدود تھی، اس حد تک کمیٹی کی کارروائی کو آئینی اور قانونی دائرہ اختیار کے مطابق قرار دیا جاتا...
فوٹو: اے پی پی تکنیکی کمیٹی نے گل پلازا کو مخدوش قرار دیتے ہوئے اسے مکمل گرانے کی سفارش کردی۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور پاکستان انجنیئرنگ کونسل نے گل پلازا کا دورہ کیا، تکنیکی کمیٹی نے گل پلازا کو مخدوش قرار دے دیا۔کمیٹی نے سفارش کی کہ گل پلازا کو ریسکیو آپریشن کے بعد گرا دیا جائے، گل پلازا 8124 گز اور 1102 دکانوں پر مشتمل پلازا ہے۔ایس بی سی اے کا کہنا ہے کہ گل پلازا میں ہفتے کی شب آگ لگنے کے بعد پورا پلازا جل گیا تھا، گل پلازا سے متصل عمارتوں کا بھی معائنہ کیا گیا ہے۔دوسری جانب تحقیقاتی حکام نے عینی شاہدین اور متاثرین کے بیانات کی مدد سے سانحے سے متعلق رپورٹ تیار کرلی۔...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے واضح کیا کہ پیپر ملبری کے علاوہ کوئی بھی درخت نہیں کاٹا گیا، انہوں نے کہا کہ اگر کوئی شکایت یا اعتراض ہے تو کسی بھی ادارے سے تحقیقات کرائی جا سکتی ہیں۔ ’ہم ہر وقت حاضر ہیں، ایک درخت کاٹنے کی صورت میں اس کی جگہ 3 سے زائد درخت لگائے گئے ہیں۔‘ چیئرمین سی ڈی اے نے بتایا کہ ماضی میں اسلام آباد کو سرسبز بنانے کے لیے بغیر منصوبہ بندی کے پیپر ملبری کے درخت لگائے گئے، جس کے نتیجے میں پولن الرجی میں اضافہ ہوا اور متعدد اموات بھی ہوئیں۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر...
سرکاری ملازمین کی بحالی و مستقلی کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے برطرف ملازمین کی سفارشات پراسلام آباد ہائی کورٹ نے عملدرآمد روکنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کردیں۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس نے اپیلوں کو میرٹ کے خلاف قرار دے کر مسترد کیا تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ خصوصی کمیٹی کی کاروائی ایڈوائزری کردار اور رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی حد تک محدود تھی۔ اس حد تک کمیٹی کی کاروائی کو آئینی اور قانونی دائرہ اختیار کے مطابق قرار دیا جاتا ہے۔ مزید کہا گیا کہ خصوصی کمیٹی کی جانب سے اداروں کے سربراہان کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) امارات نے اقوام متحدہ کے دفتر برائے ہم آہنگی انسانی امور کے ساتھ دستخط شدہ معاہدے کے تحت سوڈان ہیومینیٹیرین فنڈ کی حمایت کے لیے 50 لاکھ امریکی ڈالر کی انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ اس امداد کا مقصد سوڈان میں متاثرہ آبادیوں کی فوری انسانی ضروریات کو پورا کرنا اور ہنگامی ردعمل کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ یہ معاہدہ یو اے ای ایڈ ایجنسی اور اقوام متحدہ کے دفتر برائے ہم آہنگی انسانی امور کے درمیان طے پایا ہے ۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت) ماتلی پریس کلب رجسٹرڈ کی ورکنگ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس کلب ہاؤس میں منعقد ہوا، جس کی صدارت صدر پریس کلب ماجد خان نوتکانی نے کی جبکہ جنرل سیکریٹری محمد اسلم قائمخانی نے باقاعدہ کارروائی پیش کرتے ہوئے ایجنڈا شرکاء کے سامنے رکھا۔ اجلاس میں پریس کلب کی باڈی اور ورکنگ کمیٹی کے اراکین نے بھرپور شرکت کی، جہاں محمد اسلم قائمخانی نے تنظیمی امور اور صحافیوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی بریفنگ ۔انہوں نے شرکا کو پیشہ ورانہ ذمہ داریوں اور مستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے سے اعتماد میں لیا، جس پر اراکین نے ان کی تجاویز کی مکمل حمایت کی۔ اجلاس کے دوران عہدیداران نے اس بات پر زور دیا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-7 کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے قائم کردہ اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی نے باقاعدہ کام کا آغاز کر دیا ہے۔ کمیٹی اس بات کا جائزہ لے رہی ہے کہ آیا یہ حادثہ قدرتی تھا، انسانی غفلت کا نتیجہ یا تعمیراتی خامیاں اس کی وجہ بنیں۔تحقیقاتی کمیٹی کے اراکین نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور ملبے کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔ کمیٹی کی تحقیقات درج ذیل اہم نکات کے گرد گھوم رہی ہیںتعمیراتی مواد کا معیار،نقشے کی قانونی حیثیت،تہہ خانے کا استعمال، ہے ، کمیٹی نے ملبے سے کنکریٹ، سریا اور مٹی کے نمونے حاصل کر لیے...
ایڈیشنل آئی جی کراچی پولیس اسٹیشن جوہرآباد پہنچے جہاں انہوں نے 150 کیمروں پر مشتمل نئے قائم کیے گئے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کمیونیٹی پولیسنگ کراچی کے چیف اور ان کی ٹیم کی جانب سے شہر میں جرائم کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کاوشوں اور پولیس کے ساتھ مؤثر باہمی تعاون کو سراہا۔ اسلام ٹائمز۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے تھانہ نارتھ ناظم آباد میں کمیونیٹی پولیسنگ کراچی (CPK) کے تعاون سے قائم کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ماڈل تھانے کے مختلف شعبہ جات بشمول رپورٹنگ روم، وومن ڈیسک، لاک اپ اور دیگر رومز...
چین، پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے، چئیر مین عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی
چین، پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے، چئیر مین عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز پاکستان، چین کے ساتھ بی آر آئی کے مشترکہ منصوبوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کا خواہاں ہے، ایاز صادق بیجنگ () چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ حونینگ نے بیجنگ میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔بدھ کے روز وانگ حونینگ نے کہا کہ چین، دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے رانا ثناء اﷲ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی بنا دی۔ وزیر مذہبی امور سردار یوسف اور وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کمیٹی کے رکن ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق 3 رکنی کمیٹی پرائیویٹ حج آپریٹرز کی مالی اور انتظامی استعداد کار جانچے گی۔ پرائیویٹ حج آپریٹرز کی کمپنیوں کی 2027 ء سے 2030ء تک کی اہلیت کا جائزہ لیا جائے گا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-11-7 شکارپور (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر شکارپور شکیل احمد ابڑو کی ہدایات پر غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا، آپریشن کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر شکارپور فیضان احمد چیمہ نے کی آپریشن میں میونسپل کمیٹی کے چیف میونسپل آفیسر عابد لطیف راجپوت ، اینٹی انکروچمنٹ فورس کے انسپکٹر غلام اکبر بروہی، میونسپل انکروچمنٹ انچارج عمران بروہی اور میونسپل کمیٹی کا عملہ بھی موجود تھا ، غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی اسٹیشن روڈ ، لکھی در ، گھنٹہ گھر کے اطراف میں کی گئی اس دوران سڑکوں، فٹ پاتھوں اور سرکاری املاک پر قائم مستقل تجاوزات کو ہٹا کر دکانداروں کو نشان الاٹ کیے جس کے اندر دکاندار اپنا سامان رکھ سکیں۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر فیضان...
بیجنگ: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سرکاری دورے کے دوران چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژائو لیجی سے مصافحہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاکستانی شہریوں کے حساس ڈیٹا کے چوری ہو کر بیرونِ ملک استعمال اور ویب پر فروخت ہونے کا سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ اجلاس کے دوران سینیٹرز نے نادرا، پاسپورٹ آفس، بینکوں اور ایف بی آر کے ڈیٹا کے تحفظ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اور معاملے کی جامع تحقیقات کا مطالبہ کیا۔اجلاس میں سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ ہونے والی جعل سازی کا معاملہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ اٹارنی جنرل آفس کے ایک کنسلٹنٹ کا جعلی پاسپورٹ استعمال کرتے ہوئے ایک جعل ساز 2023 میں بھارت تک پہنچ گیا۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ وکیل خود پاکستان میں موجود ہے اور کمیٹی چاہے تو...
وزیراعظم نے پرائیویٹ حج آپریٹرز کے امور اور استعداد کا جائزہ لینے کیلئے راناثنااللہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی
وزیراعظم نے پرائیویٹ حج آپریٹرز کے امور اور استعداد کا جائزہ لینے کیلئے راناثنااللہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم نے پرائیویٹ حج آپریٹرز کے امور اور استعداد کا جائزہ لینے کے لیے راناثنااللہ کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کمیٹی میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف اور وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک بطور رکن شامل ہوں گے۔ کمیٹی پرائیویٹ حج آپریٹرز کی مالی اور انتظامی استعداد کا تفصیلی جائزہ لے گی۔ کمیٹی دس روز کے اندر بین الاقوامی تھرڈ پارٹی کے ذریعے استعداد کار سے متعلق تجاویز مرتب کرے گی۔ذرائع کے مطابق پرائیویٹ...
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں سنگین مالی بے ضابطگیاں اور کسٹمز قوانین کی خلاف ورزیاں سامنے آئی ہیں اور 2010 سے 2014 کے دوران تاخیر سے ادائیگیوں پر سرچارج وصول نہ کیے جانے کی وجہ سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں کنوینئر کمیٹی شاہدہ اختر کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آڈٹ رپورٹ 14-2013 کے تحت ایف بی آر میں مالی بدانتظامی اور کسٹمز قوانین کی خلاف ورزیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ کسٹمز ایکٹ 1969 کی...
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک نئی اور خطرناک روایت فروغ پا رہی ہے جس کے تحت کتابوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ان پر پلاسٹک کور چڑھایا جا رہا ہے، جو ماحول کے لیے شدید نقصان دہ ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ پلاسٹک کو مکمل طور پر تلف ہونے میں ایک ہزار سال تک لگ سکتے ہیں، اس لیے اس کا بے دریغ استعمال ماحول اور انسانی صحت دونوں کے لیے سنگین خطرہ بن چکا ہے۔ پلاسٹک کینسر کا سبب بن رہا ہے شیری رحمان نے کہا کہ پلاسٹک مختلف بیماریوں خصوصاً کینسر کی...
ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ کی جانب سے قائم کردہ کمیٹی کو نئے 100، 500، 1000 اور 5000 روپے کے بینک نوٹ متعارف کرانے کے معاملے پر سفارشات مرتب کرنے کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کمیٹی سے خاص طور پر اس بات پر سفارشات طلب کی گئی ہیں کہ نئے بینک نوٹوں کی تیاری میں استعمال ہونے والا مجوزہ مواد انسانی استعمال کے لیے محفوظ ہے یا نہیں۔ کمیٹی نئے نوٹوں کے مواد کی حفاظت، معیار اور صحت پر ممکنہ اثرات کا تفصیلی جائزہ لے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے واضح ہدایت دی ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں میں استعمال ہونے والے مواد سے متعلق تمام پہلوؤں کا بغور جائزہ لیا...
لوئر چترال کی گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت نے عوامی سطح پر شدید تنقید کو جنم دیا ہے اور وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ مقامی آبادی کے مطابق برفانی چیتا تقریباً ڈیڑھ ماہ قبل تھونک گاؤں میں پہلی بار مقامی افراد کو نظر آیا تھا۔ اس کے بعد یہ انتہائی نایاب جانور مختلف مقامات پر گھومتا رہا اور وقتاً فوقتاً مختلف علاقوں میں دیکھا جاتا رہا۔ یہ بھی پڑھیے: چترال میں شکار اور جانوروں کے مناظر پر مبنی قدیم ترین چٹانی نقوش دریافت مقامی رہائشیوں نے اس کی موجودگی سے متعلق معلومات سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں۔ تاہم بالآخر یہ برفانی چیتا پیرابیگ بازار کے قریب واحت گاؤں میں مردہ...
شعبان المعظم 1447ھ کا چاند نظر نہیں آیا، ملک میں یکم شعبان 21 جنوری بروز بدھ کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے شعبان المعظم کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا۔ اسلام آباد میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چاند نظر نہ آنے کی رویت کا اعلان کیا گیا۔
گل پلازہ میں آگ لگنے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کیا ہے، کمشنر کراچی تازہ ترینقومی خبریں19 جنوری ، 2026 Facebook
کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ گل پلازہ میں آگ لگنے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کہا اب تک واقعے سے متعلق جمع کیے گئے ڈیٹا کا جائزہ لیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق اموات کی تعداد 26 ہوچکی ہے، تحقیقاتی کمیٹی آج ہی بنائی گئی ہے۔ ڈی این اے اور مسنگ پرسنز پر کام جاری ہے۔ کمشنر کراچی نے کہا کہ کچھ روز میں حقائق اور وجوہات سامنے آجائیں گی، ضلعی انتظامیہ اس وقت ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں مصروف ہے۔ کسی بھی قسم کا مجرمانہ فعل یا غفلت ثابت ہوئی تو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ گل...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے سال 2026 کے لیے مرکزی قائمہ کمیٹی برائے “ٹورازم اکانومی” کے لیے سلمان جاوید کو باضابطہ طور پر کنوینئر مقرر کر دیا گیا ہے۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق سلمان جاوید کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ ملک بھر سے متعلقہ شعبے کے کم از کم نو پیشہ ور اور تجربہ کار افراد کو کمیٹی کا رکن نامزد کریں۔ انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ تقرری نامہ موصول ہونے کے 14 دن کے اندر کمیٹی کی تشکیل مکمل کی جائے، جبکہ 30 دن کے اندر کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد کیا جائے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ(ن) کے چیف وہپ رانا ارشد...
قائمہ کمیٹی نے ارکان پارلیمنٹ اور اہل خانہ کے اثاثے ظاہر کرنے کے مجوزہ بل کی منظوری دیدی parliament house Islamabad WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے ارکان پارلیمنٹ اور اہلِ خانہ کے اثاثے ظاہر کرنے کے مجوزہ بل کی منظوری دے دی، اثاثوں کی اشاعت میں عوامی مفاد، سیکیورٹی اور اسپیکر و چیئرمین سینیٹ کی منظوری کو شرط بنایا گیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے چیئرمین رانا ارادت شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اور اہلِ خانہ کے اثاثے ظاہر کرنے سے متعلق مجوزہ بل پر غور کیا گیا۔ بل میں تجویز ہے کہ اثاثے ظاہر کرنے کے لیے اسپیکر قومی...
فوٹو: اے ایف پی کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ گل پلازہ میں آگ لگنے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا اب تک واقعے سے متعلق جمع کیے گئے ڈیٹا کا جائزہ لیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق اموات کی تعداد 26 ہوچکی ہے، تحقیقاتی کمیٹی آج ہی بنائی گئی ہے۔ ڈی این اے اور مسنگ پرسنز پر کام جاری ہے۔ کراچی: گل پلازا میں آگ لگنے کے فوری بعد کی ویڈیو سامنے آگئیفائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں آگ سے تباہ ہونے والے گل پلازہ کی پہلی منزل پر ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ کمشنر کراچی نے کہا کہ کچھ روز میں حقائق اور وجوہات سامنے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے ارکان پارلیمنٹ اور اہلِ خانہ کے اثاثے ظاہر کرنے کے مجوزہ بل کی منظوری دے دی، اثاثوں کی اشاعت میں عوامی مفاد، سیکیورٹی اور اسپیکر و چیئرمین سینیٹ کی منظوری کو شرط بنایا گیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے چیئرمین رانا ارادت شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اور اہلِ خانہ کے اثاثے ظاہر کرنے سے متعلق مجوزہ بل پر غور کیا گیا۔بل میں تجویز ہے کہ اثاثے ظاہر کرنے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی اور سینٹ کے چیئرمین کی منظوری لازمی ہوگی تاکہ عوامی مفاد اور گڈ گورننس کے ساتھ فرد کی نجی زندگی اور سیکیورٹی کا تحفظ بھی برقرار رہے۔ مجوزہ ترمیم میں الیکشن...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا۔شعبان کے چاند کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےساتھ زونل کمیٹی ممبران بھی شریک ہوئے ، اس کے علاوہ محکمہ موسمیات،ماہرین فلکیات اور متعلقہ اداروں کے حکام بھی شریک ہوں گے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان 21جنوری بروز بدھ ہوگی۔ مزید :
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق پاکستان میں آج شعبان کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم شعبان المعظم 1447 ہجری بدھ 21 جنوری 2026 کو ہوگا۔ وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
شعبان کے چاند کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوگا جس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےساتھ زونل کمیٹی ممبران بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں محکمہ موسمیات،ماہرین فلکیات اور متعلقہ اداروں کے حکام بھی شریک ہوں گے۔ پشاور، لاہور، کراچی،کوئٹہ، مظفرآباد و گلگت میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہوں گے۔ شعبان المعظم کے چاند کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔
شعبان کے چاند کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوگا جس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےساتھ زونل کمیٹی ممبران بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں محکمہ موسمیات،ماہرین فلکیات اور متعلقہ اداروں کے حکام بھی شریک ہوں گے۔ پشاور، لاہور، کراچی،کوئٹہ، مظفرآباد و گلگت میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہوں گے۔ شعبان المعظم کے چاند کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔
ویب ڈیسک :شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہوگا۔ چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کرے گی۔ماہر فلکیات نے یکم شعبان 21 جنوری کو ہونے کی پیش گوئی کی ہے،ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر فہیم کا کہنا ہے کہ 19 جنوری کو چاند نظر آنے کے امکانات نہیں۔ وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ دوسری طرف اسپارکو نے بھی کہا ہے کہ یکم شعبان متوقع طور پر 21 جنوری 2026 کو ہوگی۔ ترجمان...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی سلیکشن ڈرافٹ کی بجائے آکشن سے ہوگی۔ آکشن سسٹم سے ٹیمیں متوازن بنیں گی اور کھلاڑیوں کو زیادہ کمائی کا موقع ملے گا۔ مینٹورز، برانڈ ایمبیسڈر اور رائٹ ٹو میچ قوانین کو ختم کردیا گیا۔ آکشن سے قبل ہر فرنچائز ٹوٹل چار کھلاڑی ریٹین کر سکتی ہے مگر ہر کیٹیگری میں زیادہ سے زیادہ ایک کھلاڑی ہوگا۔ Major structural reforms announced as New Era dawns upon HBL PSL Details here ➡️ https://t.co/I1FLPFz4XK#HBLPSL | #NewEra — PCB Media (@TheRealPCBMedia) January 19, 2026 نئی آنے والی دونوں ٹیموں کو آکشن سے قبل...
—فائل فوٹو کمالیہ کی بستی پیراں میں مبینہ طور پر شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کر دیا گیا جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقتولہ کے والد نے پولیس کو بیان میں کہا کہ ہمسائے نے بیٹی کا رشتہ مانگا تھا۔ انہوں نے کہا کہ انکار پر لڑکے نے ہفتے کی صبح بیٹی کو اغواء کیا اور پھر قتل کر کے لاش کھیت میں پھینک دی۔پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور نامزد ملزم کی تلاش جاری ہے۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 10 روپے کے نوٹ کے مستقبل کے حوالے سے فیصلہ کرنے کے لیے وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ 10 روپے کے نوٹ کو ختم کرنے یا برقرار رکھنے کے حوالے سے سفارشات پیش کرے۔ اس معاملے میں کمیٹی 10 روپے کے نوٹ کی پیداواری لاگت، اور یہ کہ 10 روپے کے سکے کے مقابلے میں نوٹ رکھنا زیادہ فائدہ مند ہے یا نہیں، کو مدنظر رکھے گی۔ وفاقی کابینہ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں حتمی فیصلہ کرے گی کہ 10 روپے کا نوٹ برقرار رہے یا اسے ختم کیا جائے۔
وفاقی کابینہ نے 10 روپےکا نوٹ ختم کرنے یا نہ کرنے کے معاملے پر وزیرخزانہ کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی ۔کمیٹی کو اس معاملے پر سفارتشات دینے کی ہدایت جاری کی گئی ہےکہ آیا 10 روپےکا بینک نوٹ ختم کیاجائے یا نہیں ؟ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نےکمیٹی کویہ سفارش 10 روپےکے بینک نوٹ کی پیداواری لاگت کومد نظر رکھ کر کرنےکا ٹاسک دیا ہے اورساتھ ہی یہ سفارش کرنےکا بھی کہا گیا ہےکہ آیا 10 روپے کے بینک نوٹ کے مقابلے میں10روپےکا سکہ فائدہ مند ہوگایانہیں؟ کابینہ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں وفاقی کابینہ فیصلہ کرےگی۔
پاکستان، سعودی عرب اور یو اے ای سمیت 8ممالک کا فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے قیام کا خیرمقدم WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکی، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ پٹی کے انتظام کے لیے تشکیل دی گئی نیشنل کمیٹی فار ایڈمنسٹریشن آف غزہ کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔یہ کمیٹی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2803 کے تحت ایک عبوری انتظامی ڈھانچے کے طور پر قائم کی گئی ہے، جو جامع امن منصوبے کے دوسرے مرحلے کا حصہ ہے اور فلسطینی اتھارٹی کے تعاون سے کام کرے گی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ بیان کے مطابق کمیٹی کا...
بشریٰ بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات نہ ہونے پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مبشرہ خاور مانیکا نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار آصف نسوانہ کے ذریعے عدالت میں درخواست دائر کی ہے، جس میں پنجاب حکومت، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور دیگر متعلقہ حکام کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں اور درخواست گزار ان کی حقیقی بیٹی ہیں۔ جیل قواعد کے مطابق قریبی اہلِ خانہ کو ملاقات کا حق حاصل ہے اور شیڈول کے تحت ہر منگل کو فیملی ملاقات کا دن مقرر ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ متعدد بار کوشش کے...
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کہا دہشتگرد پھر سراٹھا رہے ہیں۔ ان کا سر کچلا جائے گا۔ دہشتگردی کو پاکستان کی سرحدوں سے اٹھا کر بحرہند میں ڈبو دیں گے۔ قومی پیغام امن کمیٹی کے ارکان سے ملاقات میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے گٹھ جوڑ کے ثبوت موجود ہیں۔ پاک بھارت جنگ کا بھی ذکر کیا، کہا فیلڈ مارشل کی قیادت میں افواج پاکستان نے بھارت کو ایسا سبق سکھایا جو وہ کبھی نہیں بھولے گا ۔ علما امن کا پیغام پاکستان کے چپچے تک پہنچائیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ قومی امن کمیٹی کی اس وقت ضرورت ہے، قیام پاکستان میں علمائے کرام کا اہم کردار...
پاکستانی اداکارہ اور مارننگ شو ہوسٹ فضا علی کی بیٹی فرال نے اپنے والد کی دوسری شادی میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس پر اداکارہ کی جانب سے دیے گئے ردعمل پر صارفین تبصرے کررہے ہیں۔ پروگرام ’مارننگ ود فضا‘ کی میزبان فضا علی اکثر اپنے بیانات یا تصاویر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر زیرِ بحث رہتی ہیں، چند روز قبل ٹی وی میزبان ندا یاسر سے متعلق بیان پر وہ کئی دن تک خبروں میں ٹرینڈ کرتی رہیں۔ نجی ٹی وی کی مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر نے فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے متعلق ایک بیان دیا تھا جسے عوام نے نامناسب قرار دیا تھا جب کہ اداکارہ فضا علی بھی ندا یاسر کے...
ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس کی بیٹی مالتی میری چوپڑا جونس نے جمعرات 15 جنوری 2023 کو اپنی چوتھی سالگرہ منائی۔ اس موقع پر پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کی خوشیوں کی چند جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جبکہ ننھی مالتی کی نانی مدھو چوپڑا نے بھی ایک جذباتی پیغام کے ساتھ نئی تصاویر پوسٹ کیں۔ پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر مالتی کی سالگرہ کی پارٹی کی تصاویر شیئر کیں، جہاں ساری سجاوٹ ڈزنی شہزادیوں کے گرد گھومتی نظر آئی۔ خاص طور پر پارٹی کا تھیم سمندر اور جل پریوں پر مبنی تھا، جسے دیکھ کر ننھی مالتی کی پسند صاف جھلکتی ہے۔ تصاویر میں ایک...
پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ فضا علی نے اپنی بیٹی فرال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس میں وہ اپنے والد فواد فاروق کی دوسری شادی میں شرکت کی تیاری کر رہی تھیں۔ اس ویڈیو نے صارفین کی خصوصی توجہ حاصل کر لی۔ ویڈیو میں فرال نے کہا کہ ہیلو دوستو آئیے میری فٹ چیک کرتے ہیں اس سے پہلے کہ میں پارلر جا کر اپنے والد کی شادی کے لیے تیار ہوں۔ ساتھ ہی انہوں نے والد سے درخواست کی وہ بھی ویڈیو میں آئیں جس کے بعد ان کے والد نے اپنی شادی کا اعلان کیا۔ یہ بھی پڑھیں: فضا علی کا ندا یاسر پر بالواسطہ الزام، طلاق سے متعلق بیان وائرل کرنے کا دعویٰ فرال...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکی، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ پٹی کے انتظام کے لیے تشکیل دی گئی نیشنل کمیٹی فار ایڈمنسٹریشن آف غزہکے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ یہ کمیٹی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2803 کے تحت ایک عبوری انتظامی ڈھانچے کے طور پر قائم کی گئی ہے، جو جامع امن منصوبے کے دوسرے مرحلے کا حصہ ہے اور فلسطینی اتھارٹی کے تعاون سے کام کرے گی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ بیان کے مطابق کمیٹی کا قیام غزہ میں روزمرہ امور کے انتظام کو بہتر بنانے اور غرب اردن اور غزہ کے ادارہ جاتی و جغرافیائی ربط کو برقرار رکھنے کے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کمیٹی برائے سول سروس اصلاحات نے جدید دور کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ملکی سول بیوروکریسی کی تشکیلِ نو کے سلسلے میں پاک فوج، کارپوریٹ سیکٹر اور عالمی تجربات میں رائج انسانی وسائل (ہیومن ریسورس) کے طریقہ کار کا مفصل جائزہ لیا ہے، جس میں تربیت، بھرتی، کارکردگی کے نظم و نسق، معاوضوں اور ادارہ جاتی تنظیمِ نو جیسے شعبوں میں اصلاحات پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کے وفاقی وزیر احسن اقبال کی سربراہی میں قائم اس کمیٹی نے موجودہ سول سروس نظام کو فرسودہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے سول سروس اسٹرکچر میں ہمہ جہت اصلاحات کیلئے قابلِ عمل حل تلاش کیے جا رہے ہیں۔ کمیٹی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماشاء اللہ حالیہ نیشنل کمیٹی ڈائیلاگ کے چند اہم راہنمائوں و صحافیوں کی گفتگو اتفاقیہ طور پر چند نوجوانوں کے ہمراہ اک بیٹھک میں سننے کا موقع ملا۔ تمام مقررین نے بہت عمدہ گفتگو کی، بڑی دانش مندانہ تقاریر تھیں، ہر مقرر کو سیاست کی فکر ستائے دے رہی تھی۔ جماعت سے وابستگی کی وجہ سے مجھے جناب لیاقت بلوچ کی گفتگو ہی نے سب سے زیادہ متاثر کرنا تھا اور الحمدللہ کیا بھی۔ان کی گفتگو اس طرح ہی تھی جیسے گھر کے ایک بڑے بزرگ کی ہوتی ہے۔ جو ہر ایک پہلو کا خیال رکھتے ہوئے گھر کے اتھرے پتر کو کچھ کہے بغیر بہت کچھ کہہ جاتا ہے مگر سمجھاتا تابعدار افراد کو ہی ہے کہ...
اسلام ٹائمز: کمیٹی نے اعلان کیا کہ جمعہ کو ملک بھر میں یومِ پیغامِ پاکستان منایا جائے گا اور ریاست و افواجِ پاکستان کے ساتھ اتحاد پر زور دیا گیا۔ پیغامِ پاکستان کو بنیادی قومی اتفاقِ رائے قرار دیا گیا۔ قومی پیغامِ امن کمیٹی نے قرار دیا کہ دہشت گردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، دہشت گردی کے زیادہ تر واقعات سرحد پار سے منسلک قرار دے کر افغانستان سے پاکستان میں امن یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔ رپورٹ: سید عدیل عباس قومی پیغام امن کمیٹی کی جانب سے ایک کانفرنس کا انعقاد گورنر ہاوس پشاور میں کیا گیا، جس میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، پیغام امن کمیٹی کے کوآرڈی نیٹر علامہ طاہر اشرفی، مفتی عبدالرحیم، رکن...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن، حج پالیسی اور توانائی و معیشت سے متعلق بڑے فیصلے کرلیے گئے۔ کابینہ کمیٹی برائے توانائی اور ای سی سی کے گزشتہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کردی گئی۔ حکومت کی جدید سیکیورٹی فیچرز کے حامل نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریوں کے سلسلے میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت خزانہ کی طرف سے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ کابینہ کو بتایا گیا کہ نئے کرنسی نوٹوں کو جدید عصری تقاضوں کے مطابق ڈیزائن کیا جارہا ہے۔اس مقصد کے لیے بین الاقوامی ماہرین کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں۔وفاقی کابینہ نے کرنسی نوٹوں...
سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز پر دینے پر پابندی عائد،سی ڈی اے کا نوٹس جاری،تفصیلات سب نیوز پر
سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز پر دینے پر پابندی عائد،سی ڈی اے کا نوٹس جاری،تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )سی ڈی اے کا اسلام آباد کی تمام ہا ئو سنگ سوسائیٹیز کو نوٹس جاری،سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز پر دینے پر پابندی عائد کر دی گئی،سوسائیٹیز کی پبلک بلڈنگ پراپرٹی سی ڈی اے بورڈ کی منظوری سے مشروط ہو گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی ترقیاتی ادارے نے سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز پر دینے پر پابندی عائد کر دی اس حوالے سے سی ڈی اے کا اسلام آباد کی تمام ہا ئو سنگ سوسائیٹیز کو نوٹس جاری کر دیا۔نوٹس کے مطابق...
اسلام آباد (رانا فرحان اسلم) وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی جانب سے پرائیویٹ ایجوکیشن انسٹیٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا)کے چیئرپرسن اور ارکان کی کارکردگی کی نگرانی اور جانچ کیلئے کمیٹی کی تشکیل کی ہدایت جاری کردی ہے۔ چار رکنی کمیٹی میںایڈیشنل سیکرٹری وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت گریڈ(21)ایڈیشنل سیکرٹری ون اسٹیبلشمنٹ ڈویژن گریڈ (21) ایڈیشنل سیکرٹری فنانس ڈویژن گریڈ (21) ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) قانون و انصاف ڈویژن گریڈ (21) شامل ہیں۔کمیٹی چیئرمین اور ممبران کی سالانہ کارکردگی کی نگرانی اورپیرا ایکٹ 2013ءاور پیرا ایکٹ رولز 2015ءکے مطابق کارکردگی کا جائزہ ریکارڈز، رپورٹس معائنہ کے نتائج اور دیگر معلومات کا جائزہ لیناکارکردگی کی خوبیاں کمیاں اور بہتری کے علاقوں کی نشاندہی کرنا ایک سالانہ جائزہ رپورٹ تیار...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) قومی پیغام امن کمیٹی نے جمعہ کو ملک بھر میں پیغام امن کے نام سے منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نماز جمعہ کے خطبے میں بھی اس حوالے سے بیانات جاری کیے جائیں گے۔ اس حوالے سے گورنر خیبرپی کے فیصل کریم کنڈی اور قومی پیغام امن کمیٹی کے علماءکرام نے گورنر ہاو س پشاور میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ گورنر خیبرپی کے فیصل کریم کنڈی نے کمیٹی ممبران کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ قومی پیغام امن کمیٹی کو پشاور آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کے جوانوں نے بہت قربانیاں دی ہیں ،عوام بھی دہشت گردی سے متاثر ہوئے...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وفاقی کابینہ نے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر غور کے لئے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی۔ شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاﺅس میں ہوا۔ وفاقی کابینہ کو وزارت خزانہ کی جانب سے سٹیٹ بنک سے جاری ہونے والے بنک نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ نئے کرنسی نوٹوں کو جدید عصری تقاضوں کے حوالے سے ڈیزائن کیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے بین الاقوامی ماہرین کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ وفاقی کابینہ نے وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی جانب سے پیش کی گئی۔ پرائیویٹ حج آپریٹرز کمپنیز کی تھرڈ پارٹی کے ذریعے رجسٹریشن...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں 300 طلبہ پر مشتمل سینٹر آف ایکسی لینس فار آٹزم کے قیام کے حوالے سے ایڈوائزری بورڈ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں خصوصی طرز تعمیر، سٹافنگ، انسانی وسائل کے فریم ورک اور سروس ڈیزائن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ نائب وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق کمیٹی نے وزیر اعظم کی ہدایات کے مطابق ایک سال کے اندر سینٹر کی تکمیل کے لیے ٹائم لائنز کا جائزہ لیا۔ آٹزم کی دیکھ بھال میں عملی تجربہ رکھنے والے تربیت یافتہ ماہرین اور پیشہ ور افراد کی تعیناتی پر خصوصی زور دیا گیا۔ نائب وزیر اعظم نے...
معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی نے سابق شوہر فواد فاروق کی دوسری شادی پر ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔فضا علی نے بیٹی فرال کی ویڈیو اس کے والد کے ساتھ شیئر کی اور طویل کیپشن لکھا۔کیپشن میں اداکارہ نے کہا 'زندگی ہمیشہ سیدھی نہیں ہوتی، کبھی کبھی وہ ہمیں ایسے موڑ پر لے آتی ہے جہاں شور نہیں صبر بولتا ہے'۔انہوں نے لکھا 'آج میری بیٹی فرال اپنی معصوم مسکراہٹ کے ساتھ اس کے بابا کی زندگی کے نئے سفر کی تیاری کو ریکارڈ کررہی ہے، اس لمحے نے مجھے پھر یاد دلایا کہ رشتے بدل سکتے ہیں لیکن عزت، محبت کبھی ختم نہیں ہوتی'۔انہوں نے کہا 'ہر کہانی کا انجام لڑائی نہیں ہوتا،...
حکومت کا نئے کرنسی نوٹ چھاپنے کا فیصلہ ،وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )حکومت نے نئے کرنسی نوٹ چھاپنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی، کابینہ نے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر غور و خوض کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاوس ، اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ کو وزارت خزانہ کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری ہونے والے بینک نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ نئے کرنسی نوٹوں کو جدید عصری تقاضوں کے حوالے...
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر غور کےلیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور کابینہ کو اسٹیٹ بینک کے نئے نوٹوں کے ڈیزائن پر بریفنگ دی گئی، حکومت کا نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں وزارت خزانہ نے اسٹیٹ بینک سے جاری ہونے والے بینک نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر بریفنگ دی ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایس بی پی نئے کرنسی نوٹوں کو جدید عصری تقاضوں کے مطابق ڈیزائن کر رہا ہے۔ وزیراعظم اور کابینہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن سے...
بنوں(نیوزڈیسک) پولیس کے مطابق ملزمان نے جیل پر دستی بم پھینکے ، ملزمان بم پھینکنے کے بعد فرار ہو گئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔ واضح رہے گزشتہ روز تھانہ ہوید کی حدود میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے چار ارکان جاں بحق ہو گئے تھے ، حملہ آوروں نے لنڈیڈاک کے علاقے میں امن کمیٹی کے ارکان کی کار کو نشانہ بنایا تھا۔
وفاقی کابینہ کا ایک سو، پانچ سو، ایک ہزار اور پانچ ہزار روپے کے نئے ڈیزائن کے بینک نوٹ متعارف کروانے کا فیصلہ
سٹی 42: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس ، اسلام آباد میں منعقد ہوا.وفاقی کابینہ کو وزارت خزانہ کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری ہونے والے بینک نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ نئے کرنسی نوٹوں کو جدید عصری تقاضوں کے حوالے سے ڈیزائن کیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے بین الاقوامی ماہرین کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ ایک سو، پانچ سو، ایک ہزار اور پانچ ہزار روپے کے نئے ڈیزائن کے بینک نوٹ متعارف کروائے جائیں گے۔نئے کرنسی نوٹوں میں زیادہ بہتر سیکیورٹی تھریڈ...
اسلام آباد: حکومت نے نئے کرنسی نوٹ چھاپنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی، کابینہ نے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر غور و خوض کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس ، اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ کو وزارت خزانہ کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری ہونے والے بینک نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ نئے کرنسی نوٹوں کو جدید عصری تقاضوں کے حوالے سے ڈیزائن کیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے بین الاقوامی ماہرین کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ ایک...
وفاقی کابینہ نے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر غور و خوض کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews کمیٹی تشکیل نئے کرنسی نوٹ وفاقی کابینہ وی نیوز
مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ نو سال کی عمر میں دنیا کی سب سے کم عمر مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل بننے والی ارفع کریم پنجاب کی ہر بیٹی کے لیے ایک مثال ہیں، پاکستان کی ہونہار اور ذہین ترین بیٹی ارفع کریم کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ارفع کریم نے مائیکروسافٹ سرٹیفکیشن سے اپنے سفر کا آغاز کیا جسے ہم مزید عروج تک لے کر جائیں گے، انہوں نے ارفع کریم کو پاکستان کی قابلِ فخر اور باعثِ ناز بیٹی قرار دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ پنجاب کے بیٹوں اور بیٹیوں کو آئی ٹی کے میدان میں مزید مواقع فراہم کرنے کے لیے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ بھی لانچ کیا گیا...
قومی پیغامِ امن کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ آنے والا جمعہ ملک بھر میں ’پیغامِ امن‘ کے طور پر منایا جائے گا، جبکہ اس حوالے سے نمازِ جمعہ کے خطبات میں بھی امن، اتحاد اور دہشتگردی کے خلاف مؤقف اجاگر کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور قومی پیغامِ امن کمیٹی کے علما کرام نے گورنر ہاؤس پشاور میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ مزید پڑھیں: قومی بیانیے کا فروغ، قومی پیغام امن کمیٹی نے ڈی جی آئی ایس پی آر کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی گورنر خیبرپختونخوا نے کمیٹی کے اراکین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے بے مثال قربانیاں دی ہیں، جبکہ...
پشاور: قومی پیغام امن کمیٹی نے جمعہ کو ملک بھر میں پیغام امن کے نام سے منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نماز جمعہ کے خطبے میں بھی اس حوالے سے بیانات جاری کیے جائیں گے۔ اس حوالے سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور قومی پیغام امن کمیٹی کے علماء کرام نے گورنر ہاؤس پشاور میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ گورنر خیبرپختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کمیٹی ممبران کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ قومی پیغام امن کمیٹی کو پشاور آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے جوانوں نے بہت قربانیاں دی ہیں عوام بھی دہشت گردی سے متاثر ہوئے ہیں ہم اس...
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دفاع کیلئے 5 ارب روپے سے زائد کی ٹیکنکل سپلیمنٹری گرانٹس جبکہ پنجاب میں ایس ڈی جیز پروگرام کیلئے 2 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی، دفاعی اخراجات آئندہ مالی سال سے باقاعدہ بجٹ میں شامل ہوں گے۔ وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس پیر کو وزارتِ خزانہ میں وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد لغاری، وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک (آن لائن شرکت)، وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیراعظم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-2-1 خیرپور (جسارت نیوز ) ڈسٹرکٹ اوور سائٹ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر خیرپور الطاف احمد چاچڑ کی صدارت میں ڈی سی آفس خیرپور کے سچل سرمست ہال میں منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ اسکول سسٹم کو ڈیجیٹلائز کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ نارا تعلقہ سے تبادلہ کیے گئے تمام اساتذہ کو واپس تعینات کیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نارا تعلقہ کے اسکولوں کے لیے صوبائی اور ضلعی اے ڈی پی کے تحت نئی ایم اینڈ آر یا نئی اسکیمیں شروع کرنے کے بجائے جاری (آن گوئنگ) اسکیموں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر نے ایجوکیشن ورکس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت...
ملتان: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزا د ودیگر قومی اتحاد اور پیغام پاکستان کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس سیف سیٹیز منصوبہ جرائم کی روک تھام اور امن کی بحالی میں مؤثر کردار ادا کرے گا، سیف سٹی نظام پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد میں نمایاں اضافہ کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت سیف سیٹیز منصوبے پر پیشرفت سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ نے سیف سیٹیز منصوبے پر کام مزید تیز کرنے اور مقررہ ٹائم لائنز کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت دی۔ وزیراعلیٰ نے منصوبے کی باقی ماندہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز اور ضم اضلاع تک توسیع کے لیے ہوم ورک جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی۔ وزیر اعلیٰ نے سیف سیٹیز اتھارٹی...
پاکستان بار کونسل کا 248واں اجلاس منعقد ہوا جس میں کونسل کے نائب چیئرمین اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی منتخب کرلیے گئے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان بار کونسل نے پنجاب پراپرٹی تحفظ قانون کو مسترد کردیا، عدلیہ مخالف پروپیگنڈے پر تحفظات کا اظہار پاکستان بار کونسل کے اجلاس صدارت اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے بطور چیئرمین پاکستان بار کونسل کی۔ اجلاس کے اختتام پر جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان بار کونسل میں نائب چیئرمین کے انتخاب کے لیے خفیہ رائے شماری کرائی گئی۔ اعلامیے کے مطابق انتخابی عمل کے دوران پیر محمد مسعود چشتی نے 15 ووٹ حاصل کر کے قاضی محمد ارشد کے 8 ووٹوں کے مقابلے میں کامیابی حاصل کی جس کے بعد پیر محمد مسعود چشتی کو...
قومی بیانیے کا فروغ، قومی پیغام امن کمیٹی نے ڈی جی آئی ایس پی آر کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی
قومی پیغامِ امن کمیٹی (این پی اے سی) نے قومی بیانیے کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے این پی اے سی کے وفد نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں کالعدم ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے المعروف فتنہ الخوارج کے تناظر میں داخلی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، جس کے نتیجے میں مشترکہ مؤقف مزید مضبوط ہوا۔ اس موقع پر کشمیر اور غزہ کے حوالے سے اصولی مؤقف کی بھی توثیق کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کی چیئرمین سینیٹر شیری رحمان نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں درختوں کی کٹائی کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ شیری رحمان نے اس معاملے پر چیئرمین سی ڈی اے کو 22 جنوری کو ہونے والے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کے اجلاس میں طلب کر لیا ہے تاکہ درختوں کی کٹائی سے متعلق وضاحت لی جا سکے۔ ’درختوں کی بے دریغ کٹائی انتہائی تشویشناک ہے‘ سینیٹر شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ اسلام آباد میں درختوں کی بے دریغ کٹائی انتہائی تشویشناک ہے، ماحولیاتی تحفظ کو نظرانداز کرنا قومی مفاد کے خلاف ہے۔ یہ بھی پڑھیے ’یہ اسلام...
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے سکیورٹی کی جانب سے کور کمانڈر پشاور کو امن و امان پر اِن کیمرا بریفنگ کے لیے لکھا گیا خط تنازع کا سبب بن گیا ہے۔ صوبائی اسمبلی کی جانب سے جاری کیے گئے خط میں کہا گیا کہ صرف فوجی آپریشنز کے ذریعے پائیدار امن ممکن نہیں، بلکہ سیاسی اور سماجی اقدامات بھی ضروری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع نے جنگ نیوز سے بات کرتے ہوئے واضح کیا کہ صوبائی اسمبلی یا حکومت کو یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ براہِ راست فوجی قیادت، خصوصاً کور کمانڈر یا جی ایچ کیو سے اِن کیمرا بریفنگ کا مطالبہ کریں۔ ذرائع کے مطابق، خط تاحال کور ہیڈکوارٹر کو موصول نہیں ہوا اور امن و امان پر...
عبدالقیوم وزیر: بنوں تھانہ ہوید کی حدود میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کےمطابق واقعہ گلبدین لنڈیڈاک میں پیش آیا ،تھانہ ہوید کی حدود میں دہشت گردوں نےکار پراندھا دھند فائرنگ کی ۔ جاں بحق ہونے والوں میں نصیب ،حامد، ضیاء اللہ اور فوجی نامی امن کمیٹی ممبر شامل ہیں۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ،علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا مرنےوالوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئےہسپتال منتقل کردی گئی۔ دوسری جانب امن کمیٹی کے ارکان نے واقعے کے بعد علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کے عزم...
ویب ڈیسک :سندھ حکومت نے ای چالان جرمانے کی شرح آدھی کرنے پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل کا ای چالان جرمانہ 5 ہزار کے بجائے ڈھائی ہزار روپے جبکہ ہزار سی سی تک کی گاڑیوں کا ای چالان بھی نصف کیے کا امکان ہے۔ حتمی فیصلہ وزیر داخلہ سندھ کی صدارت میں خصوصی کمیٹی اجلاس میں آئندہ ہفتے کیا جائے گا،اگلے ہفتے خصوصی کمیٹی اجلاس کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کردیا جائے گا۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ای چالان سے متعلق 23 دسمبر کو خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں سفارشات طلب کی گئی تھی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-11-15 جسارت نیوز سیف اللہ
موٹرسائیکل کا جرمانہ ڈھائی ہزار روپے جبکہ ہزار سی سی گاڑیوں کانصف کیے جانے کا امکان حتمی فیصلہ وزیر داخلہ سندھ کی صدارت میں خصوصی کمیٹی اجلاس میں آئندہ ہفتے کیا جائے گا کراچی والوں کو رمضان المبارک سے قبل بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔سندھ حکومت نے ای چالان جرمانے کی شرح آدھی کرنے پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل کا ای چالان جرمانہ 5 ہزار کے بجائے ڈھائی ہزار روپے جبکہ ہزار سی سی تک کی گاڑیوں کا ای چالان بھی نصف کیے کا امکان ہے۔حتمی فیصلہ وزیر داخلہ سندھ کی صدارت میں خصوصی کمیٹی اجلاس میں آئندہ ہفتے کیا جائے گا،اگلے ہفتے خصوصی کمیٹی اجلاس کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کردیا جائے گا۔ ای...
اسلام آباد میں گیس لیکیج دھماکے کی انکوائری کمیٹی کا وزارت داخلہ میں اجلاس ہوا، جس میں دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ نذر بزدار کی زیر صدارت اجلاس جس میں پرانی گیس پائپ لائنز اور حفاظتی ضوابط پر ضلعی انتظامیہ کے نمائندے نے بریفنگ دی۔ اجلاس میں حفاظتی اقدامات اور آئندہ کی سفارشات پر بھی غور کیا گیا، کمیٹی 4 ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس لیکیج دھماکے کی ابتدائی تحقیقات اور جائے وقوعہ رپورٹ کا جائزہ لیا گیا، ایمرجنسی سروس کے نمائندے نے ریسکیو آپریشن پر انکوائری کمیٹی کو آگاہ کیا، سیکیورٹی اداروں کے نمائندوں نے سیکیورٹی اینگل سے صورتحال پر بریفنگ دی۔ واضح رہے کہ گزشتہ...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں حکومت کی جانب سے 10 بل قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔بلوں میں ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ ترمیمی بل 2026ءایجنڈے میں شامل ہے، نیشنل ٹیرف کمیشن، درآمدات برآمدات بینک آف پاکستان ترمیمی بلز ایجنڈے کا حصہ ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن تنظیم نو، لائف انشورنس نیشنلائزیشن، وفاقی تعلیمی بورڈ، ٹریول ایجنسیز ترمیمی بلز بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔پاکستان ٹورسٹ گائیڈ، ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹ ترمیمی بلز بھی ایجنڈے کا حصہ ہیں، وفاقی وزراء نئے قوانین قومی اسمبلی میں پیش کریں گے۔ قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین 4 قوانین پر اپنی رپورٹ ایوان میں پیش کریں گے، چیئرمین قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات پولین بلوچ تین بلز پر کمیٹی رپورٹ پیش...
دہشتگردوں کے بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ، پیغام امن ہر گھر تک پہنچایا جائیگا، عطا تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بیانیے کا بھرپور اور ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا اور انہیں اپنا نظریہ پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں پیغامِ امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرعطا تارڑ کا کہنا تھا کہ کمیٹی کل پشاور کا دورہ کرے گی، جہاں تمام مکاتبِ فکر کے علما سے گفتگو کی جائے گی اور یہ پیغام عام کیا جائے گا کہ اسلام امن، رواداری اور بھائی چارے کا دین ہے۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ یہ کون...
اسلام آباد: قائمہ کمیٹی مواصلات نے سیکریٹری مواصلات اور سی ای او کے خلاف توہین پارلیمنٹ کی کارروائی کا عندیہ دے دیا، کمیٹی نے سیکریٹری مواصلات کو عہدے سے ہٹانے کیلئے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس سینیٹر کامل علی آغا کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ سیکریٹری مواصلات اور سی ای او این ایچ اے کی عدم حاضری پر کمیٹی اراکین سخت برہم ہوئے۔ اجلاس میں وزارت اور این ایچ اے سے محض دو افسران نے شرکت کی۔ سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو نے کہا کہ آج کمیٹی میں محکمہ اور وزارت سے ایک ایک ذیلی افسر آئے، ایسی صورتحال پارلیمانی تاریخ میں کبھی نہیں ہوئی۔ افسران...
بنگلہ دیش فلسطین یکجہتی کمیٹی نے غزہ کے لیے مجوزہ بین الاقوامی اسٹیبلائزیشن فورس میں شمولیت کے حوالے سے عبوری حکومت کی اصولی دلچسپی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بنگلہ دیش فلسطین یکجہتی کمیٹی نے اس حالیہ حکومتی فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اس اقدام سے فوری دستبرداری کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کا امریکا کو پیغام، غزہ مشن میں شامل ہونے پر آمادگی اپنے ایک بیان میں کمیٹی کا کہنا تھا کہ اس نوعیت کی شمولیت فلسطینی عوام کے لیے بنگلہ دیش کی طویل عرصے سے جاری اخلاقی اور سیاسی حمایت کے منافی ہوگی۔ ???? Bangladesh Proposes Troops for Gaza Security Bangladesh has proposed the possible deployment of Bangladesh Army troops to Gaza as part...
اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پوری امت کا اجماع ہے کہ پاکستان کی ریاست کے خلاف کوئی جہاد نہیں ہو سکتا، پکڑے گئے اور مارے گئے دہشت گردوں کا اسلام سے دور تک کوئی تعلق نہیں۔ قومی پیغام امن کمیٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ قومی پیغام امن کمیٹی کے سیکریٹریٹ کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے، ملک میں امن کے لیے علمائے کرام کا اہم کردار ہے، دہشت گردوں کا کوئی مذہب اور ملک نہیں، پیغام امن کمیٹی اس نظریئے کو آگے لے کر چلے گی کہ دہشت گردوں کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ پوری امت کا اجماع ہے کہ پاکستان کی ریاست کے...
فائل فوٹو وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ قومی پیغام امن کمیٹی کا مقصد امن کے پیغام کو پھیلانا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کو بیرونی فنڈنگ ہورہی ہے، دہشتگرد معصوم لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔ امن لشکر پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 افراد جاں بحق، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاکایس ڈی پی او محبوب خان کے مطابق دہشتگردی کا واقعہ یخ کنڈاؤ میں پیش آیا، حملے میں 3 زخمی بھی ہوئے ہیں۔ عطا تارڑ نے کہا کہ قومی پیغام امن کمیٹی سیکریٹریٹ کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے، قوم دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے لیے افغانستان کی سرزمین...