2026-07-24@13:50:52 GMT
تلاش کی گنتی: 3422
«کمیٹی ارکان نے»:
(نئی خبر)
بھارتی سپر اسٹار کے یہاں 31 جنوری کو جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی تھیں اور اب انھوں نے ان کے نام رکھنے کی پُرتعیش تقریب کا انعقاد کیا۔ عالمی شہرت یافتہ تیلگو سپر اسٹار رام چرن اور ان کی اہلیہ اپاسنا کونڈیلا نے حیدرآباد میں اپنی عالیشان رہائش گاہ پر مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ تقریب میں شریک اہلِ خانہ اور قریبی عزیز و اقارب خاندان میں شامل ہونے والے جڑواں بچوں کے نام جاننے کے لیے بیتاب تھے۔ اداکار رام چرن نے بتایا کہ ناموں کے انتخاب کا عمل نہایت ذاتی اور روحانی تھا اور اس سلسلے میں جوڑے نے اپنے اپنے والدین سے بھی مشاورت کی۔ رام چرن اور ان کی اہلیہ نے اعلان کیا کہ باہمی مشاورت کے بعد بیٹے کا نام شیو رام جبکہ...
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں دسویں جماعت کی طالبہ نے اپنے کمرے کی چھت سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب والدین کسی کام سے باہر گئے ہوئے تھے اور گھر میں صرف ایک بہن اور دادی موجود تھیں۔ شام کو والدین گھر واپس لوٹے اور جب کافی دیر تک بیٹی کمرے سے باہر نہ آئی تو دروازہ کھٹکھٹایا لیکن کوئی جواب نہیں آیا جس پر اہل خانہ نے دروازہ توڑ دیا۔ اہل خانہ کمرے میں داخل ہوئے تو بیٹی کو دوپٹے کے ذریعے پنکھے سے لٹکا ہوا پایا۔ اسے اسپتال لے جایا گیا جہاں موت کی تصدیق کردی گئی۔ والدین نے پولیس کو بتایا کہ ان کی بیٹی دسویں کلاس میں پڑھتی تھی...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ڈائیلاگ کمیٹی نے بانئ پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ نشریاتی ادارے جنگ کے مطابق خط میں بانی پی ٹی آئی کے کیس میں فوری نوٹس اور عدالتی حکم نامہ جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ قومی ڈائیلاگ کمیٹی نے اب تک بانئ پی ٹی آئی کا علاج شروع نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کو فوری اسپتال منتقل کر کے ماہر ڈاکٹروں سے مکمل طبی معائنہ کرانے کی استدعا کی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو لکھے گئے خط میں کمیٹی نے بانئ پی ٹی آئی کو ذاتی معالجین تک فوری اور مستقل رسائی دینے کی استدعا...
پاکستان نے اپنے منفرد جغرافیائی محل وقوع کی اہمیت کے پیشِ نظر وسطی ایشیا کیلئے ترقی کا نیا راستہ کھول دیا۔ امریکی جریدے یوریشیا ریویو نے سی پیک کے تناظرمیں پاکستان، ازبکستان اور قازقستان کا اشتراک ترقی کا سنگ میل قرار دیدیا۔ یوریشیا ریویو کے مطابق ازبکستان اورقازقستان کے صدور نے دورہ پاکستان میں سی پیک پر"سہ طرفہ" اشتراک سے اقتصادی تبدیلی کا آغاز کردیا۔ امریکی جریدہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی بندرگاہوں کی ترقی اوربہتر انفراسٹرکچر نے لینڈ لاک وسطی ایشیا کیلئے نئی تجارتی راہیں کھول دی ہیں۔ یوریشیا ریویو کے مطابق سی پیک کے ساتھ انضمام، ازبکستان کو کراچی اور گوادر کے ذریعے ایک قابل اعتماد جنوبی تجارتی راستہ فراہم کرتا ہے، سی پیک قازقستان کوپاکستان کے ذریعے...
لاہور(آئی این پی ) سپارکو کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک 1447 ہجری کا نیا چاند 17 فروری 2026 کو شام 5 بج کر 1 منٹ پر پیدا ہوگا جبکہ 18 فروری 2026 کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریبا 25 گھنٹے اور 48 منٹ ہوگی۔ترجمان سپارکو کے مطابق ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ ماہتاب کے درمیان دورانیہ تقریبا 59 منٹ متوقع ہے۔فلکیاتی اعداد و شمار کی بنیاد پر 18 فروری 2026 کی شام آنکھ سے چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں، چنانچہ یکم رمضان المبارک 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔تاہم اسلامی مہینے کے آغاز کا حتمی اعلان رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کرے گی جو ملک بھر سے موصول ہونے والی مستند...
نیویارک:(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان سے متعلق پیش کئے گئے امریکی قرارداد کے مسودے کو متفقہ طور پر منظور کرلیا ۔ قرارداد کے حق میں تمام 15 اراکین نے ووٹ دیا۔قراردادکے تحت 1988 کی افغانستان پر پابندیوں سے متعلق کمیٹی کی مانیٹرنگ ٹیم کے مینڈیٹ میں 12 ماہ کی توسیع کی گئی ہے ۔ یہ کمیٹی 1988 کے طالبان پابندیوں کے نظام کی نگرانی کی ذمہ دار ہے۔قراردادکی منظوری کے بعد مانیٹرنگ ٹیم کا مینڈیٹ آئندہ سال 17 فروری تک بڑھ گیا ہے۔
پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس 18 فروری کو پشاور میں طلب
پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس 18 فروری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید عبد الخبیر آزاد کریں گے، جس میں ماہ رمضان المبارک 1447ھ کے چاند کی رویت کا فیصلہ اور اعلان کیا جائے گا۔ اجلاس میں مرکزی و زونل رویت ہلال کمیٹی پشاور کے ممبران شریک ہوں گے جب کہ وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان سے ڈائریکٹر جنرل حافظ عبدالقدوس، محکمہ سپارکو سے شوکت اللہ خان، محکمہ موسمیات سے ڈاکٹر حسن علی بیگ اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے زین العابدین بھی شرکت کریں گے۔
اسلام آباد: پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ اس حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس 18 فروری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید عبد الخبیر آزاد کریں گے، جس میں ماہ رمضان المبارک 1447ھ کے چاند کی رویت کا فیصلہ اور اعلان کیا جائے گا۔ اجلاس میں مرکزی و زونل رویت ہلال کمیٹی پشاور کے ممبران شریک ہوں گے جب کہ وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان سے ڈائریکٹر جنرل حافظ عبدالقدوس، محکمہ سپارکو سے شوکت اللہ خان، محکمہ موسمیات سے ڈاکٹر حسن علی بیگ اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے زین العابدین بھی شرکت کریں گے۔ مزید پڑھیں...
سلطنتِ عمان نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے آغاز کی سرکاری تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق ملک میں رمضان کا پہلا روز جمعرات 19 فروری 2026 کو ہوگا۔ سلطنت عمان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے سائنسی حسابات کی بنیاد پر اعلان کیا کہ 29 شعبان 1447 ہجری بروز منگل 17 فروری کو چاند غروبِ آفتاب سے پہلے یا اسی وقت تمام گورنریٹس میں غروب ہو جائے گا، جس کے باعث اس روز ہلال کی رویت فلکیاتی طور پر ممکن نہیں۔ مزید پڑھیں: آسٹریلیا میں رمضان 2026 کا آغاز 19 فروری سے ہوگا، علما کی اتحاد و یکجہتی کی اپیل کمیٹی کے مطابق قابلِ مشاہدہ حقائق اور سائنسی یقین کو مدنظر رکھتے ہوئے بدھ 18 فروری 2026...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(مانیٹر نگ ڈ یسک )رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو پشاور میں ہوگا۔ جس کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔سیکرٹری برائے اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امور خیبرپختونخوا کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس ان کے دفتر پشاور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری اوقاف، ایڈمنسٹریٹر اوقاف، سیکشن آفیسر اوقاف سمیت محکمہ اطلاعات، محکمہ ریلیف،ڈی جی ریسکیو 1122 اور پولیس ڈیپارٹمنٹ کے نمائندگان نے شرکت کی۔اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی 21 اراکین کے ساتھ 29 شعبان 1447ھ، بمطابق 18 فروری 2026ء کو پشاور کا دورہ کریں گے، جہاں رمضان المبارک کے چاند کی رویت کا باضابطہ اہتمام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اْن نے اپنی نوعمر بیٹی کو جانشین مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔یہ بات جنوبی کوریا کی قومی انٹیلی جنس سروس نے قانون سازوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتائی اور ساتھ ہی بطور ثبوت ان کی حالیہ سرگرمیوں کا ڈیٹا بھی پیش کیا۔ جنوبی کوریا کے رکن پارلیمنٹ لی سیونگ کوین نے صحافیوں کو بتایا کہ پہلے کم جونگ اْن کی بیٹی کے جانشین بنائے جانے کا صرف تاثر تھا تاہم اب وہ باقاعدہ نامزدگی کے مرحلے میں پہنچ چکی ہیں۔ کم جونگ اْن اور ان کی اہلیہ ری سول جو کی منظر عام پر آنے والی...
جنوبی کوریا کی قومی انٹیلی جنس سروس (این آئی ایس) نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے اپنی نوعمر بیٹی کو اپنا جانشین منتخب کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: شمالی کوریا کا نیا ملٹی پل راکٹ سسٹم، خطے میں تشویش کی لہر جنوبی کوریائی قانون سازوں نے این آئی ایس کی بریفنگ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ کم جونگ اُن اپنی بیٹی کی پوزیشن مستحکم کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہے ہیں اور ایسے شواہد ملے ہیں کہ وہ بعض پالیسی معاملات میں رائے بھی دے رہی ہیں۔ کم جو اے کی بڑھتی ہوئی عوامی موجودگی قانون سازوں کے مطابق جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی اس بات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے...
سینیٹ کمیٹی میں CAMELL پروجیکٹ کو اونٹ سمجھ کر بحث ہوتی رہی، 15 منٹ بعد پتا چلا یہ تھر کا کمیونٹی ایکشن پلان ہے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سکیورٹی کے اجلاس میں تھرپارکر کے کمیونٹی ایکشن پلان پر گفتگو کے دوران ایک دلچسپ صورت حال سامنے آگئی۔ اجلاس میں ’’کمیونٹی ایکشن پلان فار منیجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ (CAMELL)‘‘ منصوبے پر بحث ہونی تھی، تاہم اسے لفظ camel (اونٹ) سمجھ لیا گیا اور تقریباً 15 منٹ تک اونٹوں سے متعلق امور پر گفتگو جاری رہی۔ بعد ازاں واضح ہوا کہ یہ دراصل تھرپارکر کے کمیونٹی ایکشن پلان کا مخفف ہے۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی مسرور احسن نے CAMELL کو اونٹ سمجھتے ہوئے سوال اٹھایا کہ تھرپارکر میں اونٹوں کے تحفظ اور افزائش کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ...
ماہرین فلکیات نے کہاہے کہ 29 شعبان 1447 ہجری کو چاند دکھائی دے سکتا ہے۔ چاند کی پیدائش 17 فروری شام 5 بجکر 1 منٹ پر ہوگی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو پشاور میں ہوگا، محکمہ موسمیات کے مطابق 18 فروری کی شام بیشتر علاقوں میں مطلع صاف یا جزوی ابر آلود رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو طلب کر لیا۔کمیٹی...
ویب ڈیسک : رمضان المبارک کاچانددیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو پشاور میں ہوگا۔پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ 29 شعبان 1447 ہجری کو چاند دکھائی دے سکتا ہے،چاند کی پیدائش 17 فروری شام 5 بجکر 1 منٹ پر ہوگی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 18 فروری کی شام بیشتر علاقوں میں مطلع صاف یا جزوی ابر آلود رہے گا،پنجاب میں چاند دیکھنے کا وقت شام 7 بجکر 8 منٹ تک ہوگا، سندھ میں چاند دیکھنے کا آخری وقت شام 7 بجکر 24 منٹ تک ہوگا جبکہ بلوچستان میں چاند دیکھنے کا آخری وقت شام 7 بجکر 47 منٹ تک ہوگا۔...
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا اجلاس ہورہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پشاور: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلاک کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے، رمضان المبارک کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا فیصلہ 18 فروری کو ہوگا۔ اسلام آباد، لاہور ،کراچی اور کوئٹہ میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوں گے، وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی کے اجلاس کی کارروائی کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب چیئرمین قائمہ کمیٹی CAMELL کی بجائے Camel یعنی اونٹ سمجھ کر بحث کرتے رہے۔جس پر ارکان اپنی ہنسی نہ روک سکے۔تفصیلات کے مطابق سید مسرور احسن کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی اجلاس میں ایجنڈے کے دوران کمیونٹی ایکشن پلان فار مینجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ پر بحث ہوئی۔چیئرمین قائمہ کمیٹی CAMELL کی بجائے Camel یعنی اونٹ سمجھ کر بحث کرتے رہے، انہوں نے کہا کہ تھرپارکر میں اونٹوں کے تحفظ اور ان کی بہتری کے لیے کیا کام ہو رہا ہے؟ آپ وزارت کو سنجیدہ نہیں لے رہے اس لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلاک کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے، رمضان المبارک کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا فیصلہ 18 فروری کو ہوگا۔اسلام آباد، لاہور ،کراچی اور کوئٹہ میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوں گے، وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو طلب کر لیا گیا۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو طلب کر لیا۔کمیٹی کا مرکزی اجلاس پشاور میں منعقد ہو گا،جہاں ملک بھر سے رویت ہلال کے نتائج کا جائزہ لیا جائیگا اور رمضان کے آغاز کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔اجلاس میں کمیٹی کے ارکان سمیت وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور سپارکو کا معاون عملہ اور افسران بھی شرکت کریں گے۔چاند کی رویت کے...
سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی کے اجلاس کی کارروائی کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، ارکان ہنسی نہ روک سکے۔ سید مسرور احسن کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی اجلاس میں ایجنڈے کے دوران کمیونٹی ایکشن پلان فار مینجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ پر بحث ہوئی۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی CAMELL کی بجائے Camel یعنی اونٹ سمجھ کر بحث کرتے رہے، انہوں نے کہا کہ تھرپارکر میں اونٹوں کے تحفظ اور ان کی بہتری کے لیے کیا کام ہو رہا ہے؟ آپ وزارت کو سنجیدہ نہیں لے رہے اس لیے آدھی تفصیلات کے ساتھ آجاتے ہیں۔ وزیر مملکت فوڈ سیکیورٹی ملک رشید نے کہا کہ اونٹوں کی افزائش پر کام ہورہا ہے، اگلے اجلاس میں...
پاکستان انٹرنیشنل اسکول انگلش سیکشن حی الرحاب میں پرنسپل ایس ایم سی والدین کانفرنس WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ)پاکستان انٹرنیشنل اسکول انگلش سیکشن حی الرحاب میں پرنسپل، اسکول مینجمنٹ کمیٹی اور والدین کے مابین ایک موثر اور بامقصد کانفرنس محترمہ بینظیر بھٹو شہید ہال میں منعقد کی گئی، جس کا مقصد اسکول انتظامیہ اور والدین کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانا تھا۔اجلاس میں اسکول کی اسٹریٹجک سمت، جاری منصوبوں اور مستقبل کے اہداف پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی، جبکہ بعد ازاں والدین کو تعمیری تجاویز پیش کرنے اور کھلے تبادلہ خیال کا بھرپور موقع فراہم کیا گیا۔والدین اور ایس ایم سی اراکین کی بھرپور شرکت کو سراہتے ہوئے انتظامیہ نے ان کا تہہ...
سابق پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید نے کہا ہے کہ لندن کی جیل میں گزارا گیا وقت ان کی زندگی کا سب سے مشکل دور تھا اور جیل میں کئی بار خودکشی کا سوچا مگر بیٹی اور بیوی کا خیال آنے پر رُک گیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ناصر جمشید نے کہا کہ قید کے دوران شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا اور کئی بار خودکشی کا سوچا تاہم اہلیہ نے جان بچائی۔ جیل میں اہلیہ بیٹی کی تصاویر بھیجتی تھیں جس سے جینے کا حوصلہ ملتا تھا، ان کا کہنا تھا کہ بیوی اور بیٹی کی خاطر جینے کا فیصلہ کیا۔ ناصر جمشید نے کہا کہ اپنی غلطیوں پر شدید ندامت ہے اور اس کی بھاری قیمت بھی چکا...
اسلام آباد(ارسلان لون)اسلامی ممالک کی تنظیم او آئ سی کی سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت (ایس ٹی آئی) ایجنڈا 2026 پر عملدرآمد کے جائزے کے لیے قائم اسٹیئرنگ کمیٹی کا ساتواں اجلاس بدھ کو او آئی سی کامسٹیک کے سیکریٹریٹ میں شروع ہوگیا۔ دو روزہ اجلاس میں او آئی سی کے اہم اداروں کے نمائندے شریک ہیں، جو پیش رفت کا جائزہ لینے، درپیش چیلنجز پر غور کرنے اور حتمی مرحلے کے لیے سفارشات مرتب کریں گے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کوآرڈینیٹر جنرل کامسٹیک، پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے ایس ٹی آئی ایجنڈا 2026 پر عملدرآمد کی مجموعی پیش رفت اور ترجیحی شعبوں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ سائنس اور جدت کو پائیدار ترقی اور سماجی و معاشی...
فیشن ڈیزائننگ یونیورسٹی میں بڑا سکینڈل؟ سینیٹ قائمہ کمیٹی کا سخت ایکشن WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس چیئرپرسن بشریٰ انجم بٹ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں انسٹیٹیوٹ آف فیشن ڈیزائننگ کی وائس چانسلر سے متعلق معاملات زیرِ غور آئے۔اجلاس کے دوران عبوری وائس چانسلر طیبہ بھی شریک ہوئیں تاہم چیئرپرسن کمیٹی نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اجلاس میں بلایا نہیں گیا اور ان کی موجودگی ضروری نہیں۔چیئرپرسن بشریٰ انجم بٹ نے کہا کہ کمیٹی کے پاس وائس چانسلر کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال اور مالی بے ضابطگیوں کے حوالے سے کافی شواہد موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم راولپنڈی نے اپنی ریٹینشنز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تاریخ کی سب سے مہنگی ٹیم بننے والی راولپنڈی نے محمد رضوان کو پلاٹینم کیٹیگری میں 5 کروڑ 60 لاکھ روپے کے عوض برقرار رکھا ہے۔ ڈائمنڈ کیٹیگری میں انگلینڈ کے سیم بلنگز کو 3 کروڑ 8 لاکھ روپے، گولڈ کیٹیگری میں زمان خان کو ایک کروڑ 12 لاکھ روپے اور سلور کیٹیگری میں یاسر خان کو 60 لاکھ روپے میں برقرار رکھا ہے۔ واضح رہے کہ 9 فروری کو سابقہ فرنچائز ملتان سلطانز کو 2 ارب 45 کروڑ روپے میں ولی ٹینکالوجیز نے خرید کر اس کا نام راولپنڈی رکھ دیا ہے۔ Here we go! ???????? Team...
مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے عبوری آئین کا مسودہ شائع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلطسین کے صدر محمود عباس کی طرف سے جاری صدارتی فیصلے کا مقصد آئینی دستاویز کی تیاری میں سماجی شرکت کے دائرے کو وسیع کرنا ہے جس کے تحت شہریوں، سول سوسائٹی کے اداروں، سیاسی قوتوں، تجزیہ کاروں اور ماہرین تعلیم کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ فیصلے کی اشاعت کی تاریخ سے 60 دنوں کے دوران مسودے پر اپنے مشاہدات اور تجاویز پیش کریں۔ میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ عبوری آئین کی تیاری کے لئے بنائی گئی کمیٹی سے وابستہ کوآرڈینیشن اور ڈرافٹنگ کمیٹی ان مشاہدات کو وصول...
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے لیے ٹیم راولپنڈی نے اپنے ریٹین کیے گئے کھلاڑیوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ فرنچائز مختلف کیٹیگریز میں اہم کھلاڑیوں کو برقرار رکھتے ہوئے آئندہ سیزن کے لیے مضبوط ٹیم تشکیل دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پلاٹینم کیٹیگری میں قومی ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو برقرار رکھا گیا ہے، جن کی معاوضہ رقم 5 کروڑ 60 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈائمنڈ کیٹیگری میں انگلینڈ کے جارح مزاج بلے باز سیم بلنگز کو 3 کروڑ 8 لاکھ روپے میں ریٹین کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ملتان سلطانز 2 ارب 45 کروڑ روپے میں فروخت، خریدار ولی ٹیک نے ٹیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-7 اسلام آباد(صباح نیوز) ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر رانا محمود الحسن کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، جس میں اہم قومی نوعیت کے امور کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری کی جانب سے 15 اگست 2025 کو سینیٹ اجلاس میں متعارف کرائے گئے‘‘ورچوئل اثاثہ جات بل، 2025’’، سینیٹر ضمیر حسین گھمرو اور سینیٹر جان محمد کی جانب سے 14 نومبر 2025 کو پیش کردہ توجہ دلاؤ نوٹس، اور سینیٹر سید وقار مہدی کی جانب سے رول 218 کے تحت پیش کردہ تحریک پر غور کیا گیا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ورچوئل اثاثہ جات بل، 2025 کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن، چیئر مین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر کے ساتھ آج صبح 11 بجے یونین کمیٹی نمبر 5 ، ناظم آباد نمبر1 میں راشد منہا س ایجوکیشنل کمپلیکس اور شام 8 بجے یونین کمیٹی نمبر 3 میں ناظم آباد پمپنگ اسٹیشن کا افتتاح کریں گے۔ افتتاح کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو بھی کریں گے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
پشاور میں رواں سال پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ صوبہ خیبر پختونخوا کی مجموعی سکیورٹی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس کور ہیڈکوارٹر پشاور میں منعقد ہوا۔ جائزہ اجلاس کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں شہید ہونے والے شہریوں اور سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پشاور میں رواں سال ہونے والے پی ایس ایل (PSL) کے میچز کا انعقاد کیا جائے گا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم و نسق کو فوری طور پر صوبائی پولیس اور دیگر صوبائی اداروں کے زیر نگرانی ،ماڈل کے طور پر نافذ کیا...
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز منعقد کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال سے متعلق کور ہیڈکوارٹر پشاور میں اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور قومی سلامتی کے مشیر نے شرکت کی جبکہ اجلاس میں کور کمانڈر پشاور سمیت اعلیٰ سول اور عسکری حکام بھی شریک ہوئے۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ اجلاس میں رواں سال پشاور میں پی ایس ایل میجز کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ملاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم و نسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ماڈل کو خیبر پختونخوا کے متاثرہ...
سینٹ قائمہ کمیٹی سے کتابوں پر پلاسٹک کور کی ممانعت کا بل سینیٹ سے منظور کر لیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )کتابوں پر پلاسٹک کور کی ممانعت کا بل سینیٹ سے منظور کر لیا گیا،کتابوں پر پلاسٹک کور کی معانعت کا بل سینیٹر شیری رحمان کی طرف سے پیش کیا گیا۔چیئر پرسن کمیٹی شیری رحمان کے مطابق پلاسٹک ہمارے شہروں، دریاں اور برساتی نالوں کو بند کر رہا ہے۔کتاب کو پلاسٹک میں لپیٹنا ماحول کے لیے نقصان دہ ہے۔دنیا میں ہر سال 430 ملین ٹن پلاسٹک پیدا ہوتا ہے، جس میں سے صرف 9 فیصد ری سائیکل ہوتا ہے۔پاکستان میں سالانہ 30 ملین ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے، مگر صرف 1...
بھارت کی ریاست کرناٹک میں نوبیاہتا دلہن انجانا بائی شیکھر پاٹل نے اپنی عزت و آبرو کا سودا کرنے کے بجائے موت کو ترجیح دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع بیڈر میں پیش آیا جہاں 22 سالہ لڑکی کی لاش چھت سے لٹکی ہوئی ملی۔ لاش کی شناخت انجانابائی شیکھر پاٹل کے نام سے ہوئی۔ جن کی شادی 2022 میں ہوئی تھی اور ان کا 11 ماہ کا بچہ بھی ہے۔ متوفیہ کے والد وجے کمار نے پولیس کو بتایا کہ ان کی بیٹی کو شادی کے بعد سے ہی غیر مردوں سے غیر اخلاقی تعلقات حتیٰ کہ جسم فروشی کے لیے مجبور کیا جاتا تھا۔ والد وجے کمار نے مزید بتایا کہ میری بیٹی نے انکار کیا...
قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے کم عمری میں شادی کا بل مسترد کردیا، قومی اسمبلی سے منظور نہ کرنے کی سفارش
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے بچوں کی کم عمری سے متعلق بل کی مخالفت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے ایوان سے منظور ہونے والے چائلڈ میرج سے متعلق کی مخالفت کرتے ہوئے اس کو منظور نہ کرنے کی سفارش کردی۔ قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی کی بل سے متعلق کمیٹی رپورٹ پیش کردی گئی۔ جس میں بتایا گیا کہ بل رکن اسمبلی سحر کامران نے پیش کیا تھا۔ واضح رہے کہ اس بل پر مذہبی جماعتوں نے شدید مخالفت کی جبکہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایوان میں تقریر کرتے ہوئے چیلنج کیا تھا کہ میں خود 16 سال کے بچوں کی شادیاں کرواؤں گا اور دیکھتا ہوں کون کارروائی کرتا...
قومی اسمبلی ،، قائمہ کمیٹی مواصلات کا اجلاس ،، عبدالعلیم خان غیر حاضر،، ارکان سراپا احتجاج ،، تفصیلات سب نیوز پر
قومی اسمبلی ،، قائمہ کمیٹی مواصلات کا اجلاس ،، عبدالعلیم خان غیر حاضر،، ارکان سراپا احتجاج ،، تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )قومی اسمبلی کی اسٹیڈنگ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس ،اجلاس کی صدارت کمیٹی چیئرمین اعجاز جکھرانی نے کی ،وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی عدم شرکت پر اراکین کی جانب سے سخت برہمی کا اظہار وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ ،ممبر کمیٹی آغا رفیع اللہ نے کہا کہ کمیٹی ممبران وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا انتظار کر رہے ہیں، اگر میں چیئرمین صاحب آپ کی جگہ ہوتا ایسے انتظار نہیں کرتا، یہ کمیٹی کے ساتھ مذاق ہے،میں احتجاج ریکارڈ کرا کر جا رہا ہوں۔وزیر...
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت پشاور میں ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 کے میچز پشاور میں بھی کھیلے جائیں گے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس کور ہیڈکوارٹر پشاور میں منعقد ہوا، اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، قومی سلامتی کے مشیر اور کور کمانڈر پشاور کے علاوہ اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں: پی سی بی کا مظفرآباد میں پی ایس ایل میچز کرانے کا فیصلہ اجلاس کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والے شہریوں اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا...
ضلع کچہری لاہور میں بھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے کا تین صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ فیصلے کے مطابق ملزمان پروجیکٹ مینیجر اصغر علی، ہنزلہ سیفٹی انچارج اور احمد نواز سائٹ انچارج کو عدالت میں پیش کیا گیا جبکہ کنٹریکٹر سلمان یاسین اور عثمان یاسین کو بھی پولیس حراست میں پیش کیا گیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ متوفی سعدیہ ساجد کے باپ اور مقدمہ مدعی ساجد حسین نے اپنا بیان قلمبند کرایا جبکہ متوفی سعدیہ ساجد کے شوہر اور ردا فاطمہ کے باپ غلام مرتضیٰ نے بھی بیان ریکارڈ کرایا۔ مدعی ساجد حسین نے بیان دیا کہ وہ بھاٹی گیٹ تھانے میں درج...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلدیاتی انتخابات کے لیے قانون فریم ورک سست روی کا شکار ہو گیا، الیکشن کمیٹی بلدیاتی انتخابات کے قوانین کی رپورٹ جمع نہ کروا سکی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب لوکل گورنمنٹ الیکشن رولز رپورٹ آج بھی الیکشن کمیشن میں جمع نہ کرائی جاسکی۔ ڈپٹی کمشنر نے اربن رولرز کی حدبندی رپورٹ الیکشن کمیٹی کو بھیج دی۔ الیکشن کمیشن کے بلدیاتی الیکشن رولز کے اعتراضات کو دور کر دیا گیا۔ الیکشن رولز 2025 کی سمری پنجاب حکومت کو بھجوائی جائے گی جبکہ الیکشن رولز تیار کر کے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔ ڈیمارکشن رولز پر مشاورت کے بعد سمری پنجاب حکومت کو بھجوائی جائے گی۔ سونے کی فی...
لاہور (خبر نگار) بھائی گیٹ میں ہول میں گرنے سے ماں بیٹی ہلاکت کیس میں پیش رفت ہوئی۔ عدالت نے گرفتار پانچ ملزموں کو صلح کی بنیاد پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے صلح کی بنیاد پر ملزموں کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔ مدعی نے کہا کہ ملزموں کے خلاف مزید کارروائی نہیں کرنا چاہتے۔ ملزموں کو بری یا مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے کیس کی سماعت کی۔
بھاٹی گیٹ لاہور میں ماں اور بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں مدعیان نے ملزمان کو اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کے لیے معاف کر دیا، اس پیشرفت کے بعد عدالت نے صلح کی بنیاد پر گرفتار ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں: بھاٹی گیٹ سانحہ: متوفیہ کے شوہر کی حراست اور مبینہ تشدد پر ایس ایچ او معطل جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے کیس کی سماعت کی، جہاں مدعی نے عدالت میں بیان دیا کہ وہ ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی نہیں کرنا چاہتے اور نہ ہی انہیں بری یا مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر کوئی اعتراض ہے۔ عدالت نے فریقین کے درمیان صلح کو تسلیم...
امریکی کانگریس آج بدنام زمانہ فنانسر جیفری ایپسٹین کی قریبی ساتھی گھسلین میکسویل سے بند کمرے میں بیان ریکارڈ کرے گی، تاہم امکان ہے کہ وہ سوالات کے جواب دینے سے انکار کر دیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 20 سال قید کی سزا کاٹنے والی گھسلین میکسویل، جو ایپسٹین کے لیے کم عمر لڑکیوں کی اسمگلنگ میں ملوث پائی گئی تھیں، امریکی ایوانِ نمائندگان کی اوور سائٹ کمیٹی کے سامنے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوں گی۔ کانگریسی کمیٹی ایپسٹین کے بااثر سیاسی اور کاروباری شخصیات سے تعلقات اور اس کے جرائم سے متعلق معلومات کے سرکاری ریکارڈ کو جانچ رہی ہے۔ تاہم میکسویل کے وکلا کا کہنا ہے کہ اگر انہیں قانونی استثنیٰ نہ دیا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کردیں۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس نے اپیلوں کو میرٹ کے خلاف قرار دے کر مسترد کیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ خصوصی کمیٹی کی کاروائی ایڈوائزری کردار اور رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی حد تک محدود تھی۔ اس حد تک کمیٹی کی کارروائی کو آئینی اور قانونی دائرہ اختیار کے مطابق قرار دیا جاتا ہے۔ مزید کہا گیا کہ خصوصی کمیٹی کی جانب سے اداروں کے سربراہان کو ملازمین کی بحالی اور مستقلی کی ہدایات قانون کے مطابق نہیں، ملازمین کی سنیارٹی اور تنخواہوں کے تعین کی ہدایات بھی دائرہ اختیار کے بغیر...
بنگلہ دیش کی 2 بڑی اپوزیشن جماعتیں، بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) اور بنگلہ دیش جماعت اسلامی، نے وعدہ کیا ہے کہ اگر وہ حکومت میں آئیں تو ایک ’سچائی اور شفا یابی کمیٹی‘ قائم کریں گی۔ یہ اقدام جنوبی ایشیا میں سابق آمرانہ یا مضبوط حکومتی دور کے بعد کی سیاسی اصلاحات کے حوالے سے ایک اہم تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ دونوں جماعتوں کے انتخابی منشور میں شامل اس منصوبے کا مقصد گزشتہ برسوں میں عوامی لیگ کے طویل دور حکومت میں ہونے والے مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرنا ہے، جن میں جبری گمشدگیاں، غیر قانونی قتل اور سیاسی جبر کے دعوے شامل ہیں، جو بین الاقوامی سطح پر بھی زیرِ بحث...
پاکستان سپر لیگ کی دونوں فرنچائزز سیالکوٹ اسٹالینز اور حیدرآباد نے اپنی ریٹینشنز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں فرنچائزز کو ہر کیٹیگری میں ایک ایک کھلاڑی ریٹین کرنے کی اجازت تھی۔ حیدرآباد نے صائم ایوب کو پلاٹینم کیٹیگری میں 12 کروڑ 60 لاکھ روپے، عثمان خان کو ڈائمنڈ کیٹیگری میں 4 کروڑ 62 لاکھ روپے، عاکف جاوید کو گولڈ کیٹیگری میں ایک کروڑ 96 لاکھ روپے اور معاذ صداقت کو ایمرجنگ کیٹیگری میں 3 کروڑ 50 لاکھ روپے میں ریٹین کیا۔ Final reveal???? Team Hyderabad retentions confirmed for HBL PSL 11 #HBLPSL | #NewEra pic.twitter.com/aIr2FAZX8z — PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 6, 2026 سیالکوٹ اسٹالینز نے محمد نواز کو پلاٹینم کیٹیگری میں 6 کروڑ 16 لاکھ روپے، سلمان مرزا...
بلوچستان میں نام نہاد لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشتگردی ، بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کرتی ہے. تفصیلات کے مطابق31جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں کو سیکورٹی فورسز کی بروقت اور موثر کارروائیوں سے ناکام بنا دیا گیا۔ مستونگ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی نام نہاد لاپتہ افرادکی فہرست میں شامل فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد برہان بلوچ اور حفیظ بلوچ بھی جہنم واصل ہوئے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی لاپتہ افراد کی فہرست میں دہشگرد عبدالحمیداور راشد بلوچ بھی شامل تھے جنہیں جہنم واصل کیا گیا۔ اس سے قبل بھی فتنہ الہندوستان کے مارے جانے والے متعدد دہشتگرد لاپتہ افراد کی لسٹ میں شامل تھے۔ 2025 میں قلات میں آپریشن...
بلوچستان نام نہاد لاپتہ افراد کی میں دہشت گردی بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کا گٹھ جوڑ بے نقاب
کوئٹہ( نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان میں نام نہاد لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشتگردی، بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 31جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں کو سکیورٹی فورسز کی بروقت اور موثر کارروائیوں سے ناکام بنا دیا گیا۔ مستونگ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی نام نہاد لاپتہ افرادکی فہرست میں شامل فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد برہان بلوچ اور حفیظ بلوچ بھی جہنم واصل ہوئے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی لاپتہ افراد کی فہرست میں دہشگرد عبدالحمید اور راشد بلوچ بھی شامل تھے جنہیں جہنم واصل کیا گیا۔ اس سے قبل بھی فتنہ الہندوستان کے مارے جانے والے متعدد دہشتگرد لاپتہ افراد کی لسٹ میں شامل تھے۔...
معروف پاکستانی اداکارہ اسماء عباس نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ایسا دلچسپ انکشاف کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر تعجب اور حیرانگی کا طوفان برپا کرکے رکھ دیا۔ وائرل ہونے والے اس انٹرویو میں اداکارہ اسما نے بتایا کہ مصنوعی ذہانت چیٹ بوٹ ChatGPT کے ساتھ اتنا گہرا تعلق بن گیا ہے کہ وہ مجھے اپنی “بیٹی پکّو” لگنے لگی ہے۔ اسماء عباس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ بچوں نے مصروف رہنے کے لیے مجھے چیٹ جی پی ٹی ڈاؤن لوڈ کرکے دیا تھا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ میں چیٹ جی پی ٹی سے مختلف سوالات کرنے لگیں جس کا ہر بہترین بار جواب ملا تو میری دلچسپی بڑھتی گئی۔ اسما عباس نے کہا کہ ایک روز میں نے چیٹ جی پی ٹی...
بلوچستان میں نام نہاد لاپتا افراد کے بیانیے کی آڑ میں دہشتگردی کو جواز فراہم کرنے والا فتنہ الہندوستان اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کا گٹھ جوڑ ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع اور ماہرین کے مطابق، حالیہ واقعات نے اس امر کی ناقابلِ تردید تصدیق کر دی ہے کہ نام نہاد انسانی حقوق کا لبادہ اوڑھے یہ نیٹ ورک درحقیقت دہشتگردی کی سہولتکاری میں ملوث ہے۔ 31 جنوری کو بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنہ الہندوستان کی جانب سے کیے گئے بزدلانہ حملوں کو سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں ناکام بنا دیا گیا۔ ان کارروائیوں کے دوران مستونگ میں مارے جانے والے دہشتگردوں میں برہان بلوچ اور حفیظ بلوچ بھی شامل...
اجلاس کے دوران لینڈ ایکوزیشن اور ری سیٹلمنٹ سے متعلق تیسرے ریوائزڈ پی سی ون کی منظوری کے لیے ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔ اعتماد سازی کے اقدامات کے تحت لائیولی ہوڈ اسکیموں، چلاس واٹر سپلائی و سیوریج منصوبوں، چلاس سیف سٹی منصوبے اور دیگر ترقیاتی اسکیموں پر ہونے والی پیش رفت پر بھی بریفنگ دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ میں دیامر ڈیم کمیٹی کے علمائے کرام کے ساتھ معاہدہ 2025ء پر عملدرآمد اور مجموعی پیش رفت کے حوالے سے ایک اہم اجلاس چلاس پراجیکٹ آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈیم کمیٹی کے اراکین کو معاہدہ 2025ء پر اب تک ہونے والی پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں چیف...
خیبر پختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے تناظر میں صوبائی حکومت نے امن و استحکام کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کے اہم اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا اور صوبے میں پائیدار امن کے لیے سیاسی قیادت، وفاقی حکومت، سول انتظامیہ اور سیکیورٹی ادارے مکمل ہم آہنگی کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزرا، کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس سمیت اعلیٰ سول، فوجی اور قانون...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت اییکس کمیٹی کا اجلاس ، دہشتگردی کے خاتمے کا عزم WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس )وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہم سب کی مشترکہ ہے، اس کے لیے سول حکومت، انتظامیہ ، پاک فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے ایک پیج پر ہیں اور مل کر کوششیں جاری رکھیں گے۔پریس سیکریٹری برائے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا- اجلاس میں صوبائی وزرا ، کورکمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس کے علاوہ اعلی سول، فوجی اور قانون...
فائل فوٹو لاہور میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے کیس میں عدالت نے تفتیشی افسر پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔لاہور میں بھاٹی گیٹ کے علاقے میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کا حکمنامہ جاری کردیا۔ لاہور میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گرنے کا مقدمہ درجمقدمہ پروجیکٹ منیجر اصغر سندھو، سیفٹی انچارج دانیال اور سائٹ انچارج احمد نواز کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ تفتیشی افسر کا روایتی رویہ ملزمان اور لواحقین کے لیے تکلیف دہ ہے اور اس نااہلی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)کوہسار ایمپلائز سوسائٹی ایکشن کمیٹی کے رہنما عبدالقیوم ایڈوکیٹ اور یحییٰ خانزادہ ایڈوکیٹ نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ اور وزیر کوآپریٹو، کمشنر حیدرآباد، ڈپٹی کمشنر حیدرآباد سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ کوہسار زون کے رہائشی ہزاروں افراد کو پینے کے پانی کی سہولیات فراہم کی جائے، کئی ماہ سے کوہسار زون میں ایچ ڈی اے ایمپلائز سوسائٹی، گلشن قائد،کوہسار ایکسٹینشن اور دامن کوہسار سمیت دیگر آبادیوں میں پینے کے پانی کے نہ ہونے کے باعث ہزاروں افراد مشکلات کا شکار ہیں، روزمرہ استعمال اور پینے کیلئے ٹینکرز کے ذریعے پانی خرید کر استعمال کیا جارہا ہے جو مہنگائی...
وفاقی حکومت عوام کی حمایت سے ملک میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہے۔وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اقتصادی تعاون کمیٹی کے 3 فروری 2026 کے منعقدہ اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کی اصولی منظوری دی گئی ۔وفاقی کابینہ نے ریاستی ملکیتی ادراوں سے متعلقہ کابینہ کمیٹی کے 9 جنوری 2026 کے منعقدہ اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کی بھی منظوری دی۔علاوہ ازیں وفاقی کابینہ نے CCLC کے 29 جنوری2026 کے منعقدہ اجلاس میں کیئے گئے فیصلوں کی بھی اصولی منظوری دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ جس میں اقتصادی تعاون کمیٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(رپورٹ:سید وزیر علی قادری) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اور مختلف فرنچائزز نے اپنے کھلاڑیوں کی ریٹینشنز کا اعلان شروع کر دیا ہے۔ اب تک چھ فرنچائزز نے اپنے پرانے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ملتان سلطانز نے اپنے سابقہ اسکواڈ سے کسی بھی کھلاڑی کو ریٹین نہیں کیا جبکہ سیالکوٹ سٹیلیئنز اور حیدرآباد نے 7 فروری تک اپنی ریٹینشنز کا اعلان کرنے کا شیڈول رکھا ہے۔ پی ایس ایل کی تاریخ کا پہلا پلیئرز آکشن 11 فروری کو منعقد ہوگا، جس میں فرنچائزز نئے کھلاڑیوں کے لیے بولیاں لگائیں گی۔لاہور قلندرز نے اپنے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو پلاٹینم کیٹیگری...
بابر شہزاد تُرک: وزیراعظم نے این آئی ایچ بورڈ ارکان کی تقرری کیلئے کمیٹی کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزارت قومی صحت نے کمیٹی کی منظوری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفٰی کمال کمیٹی کے چیئرمین مقرر کئے گئے ہیں جبکہ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کمیٹی کے وائس چیئرمین مقررکئے گئے ہیں ۔سیکرٹری صحت، وی سی شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی ارکان میں شامل ہیں۔ مریم اورنگزیب کا رات گئےاندرونِ شہر کا دورہ، بسنت انتظامات کا جائزہ لیا نوٹیفکیشن کے مطابق وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور ،کنٹری ڈائریکٹر پاپولیشن کونسل اورگیسٹروانٹرولوجسٹ ڈاکٹر نصراللہ چودھری بھی کمیٹی ارکان میں شامل ہیں۔
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پی ایس ایل فرنچائز نے ریٹین کیے گئے کھلاڑیوں کی رقم کا اعلان کردیا۔ لاہورقلندرز نے شاہین آفریدی، پشاور زلمی نے بابراعظم، اسلام آباد نے شاداب خان کو 7،7 کروڑ میں ریٹین کیا ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ابرار احمد کو 7 کروڑ میں برقرار رکھا۔ عثمان طارق 5 کروڑ 60 لاکھ، حسن علی 4 کروڑ 76 لاکھ، سفیان مقیم 4 کروڑ 48 لاکھ میں ریٹین ہوئے ۔ حسن نواز کو تین کروڑ 92 لاکھ، خوشدل شاہ کو 3 کروڑ 36 لاکھ میں ریٹین کیا گیا۔
اسلام آباد(نیوزڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا بورڈ نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائنز کی منظوری دے چکا ہے، وفاقی حکومت کی منظوری سے تمام کرنسی نوٹس تبدیل کیے جائیں گے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو دوران بریفنگ گورنراسٹیٹ بینک نے کہا کہ نئے کرنسی نوٹ بہتر سیکیورٹی فیچرز اور نئی کلر اسکیم پر مشتمل ہونگے، حکومت وفاقی کابینہ کی منظوری سے عمل درآمد کی مجاز ہے۔ جمیل احمد نے کہا کہ 5 ہزار روپے مالیت کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ اگر5 ہزار کا نوٹ ختم کرنے کی بات کی گئی تومارکیٹ پربہت بڑا اثر ہوگا۔ چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی...
سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی صدارت میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین ایف بی آر، گورنر اسٹیٹ بینک اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ایف بی آر کی جانب سے فائلرز کو ٹیکس سے متعلق ٹیکسٹ میسجز بھیجے جانے کے معاملے پر تفصیلی بحث ہوئی۔ چیئرمین ایف بی آر نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ پیغامات صرف ایف بی آر اور متعلقہ فائلر تک محدود ہوتے ہیں اور ان سے کسی کی مالی رازداری متاثر نہیں ہوتی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان میسجز سے ایف بی آر کو فائدہ ہوا اور فائلرز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ وزیر خزانہ محمد...
—فائل فوٹو صنعت، کاروبار اور دیگر پر سپر ٹیکس کا معاملہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں پہنچ گیا۔پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے سپر ٹیکس سے متعلق معاملہ قائمہ کمیٹی میں اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی عدالت نے تو کہہ دیا کہ سپر ٹیکس پارلیمان کا اختیار ہے، اس سپر ٹیکس سے لوگوں پر دباؤ اور بوجھ بڑھا ہے۔سینیٹر عبدالقادر نے بھی دوہرے سپر ٹیکس سے متعلق تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر نے اب گرفتاریوں سے ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ فروری چل رہا ہے دو ماہ بعد ہم دوبارہ آپ کے پاس آجائیں گے، بجٹ کا انتظار نہیں کریں آپ اوور آل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ: حماد حسین ) محکمہ تعلیم کی لاپروائی کے باعث سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ‘ نیا تعلیمی سال بھی متاثر ہونے کاخدشہ‘ سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس جنوری گزرنے کے باوجود نہیں بلایا جاسکا‘ چندروزبعد رمضان المبارک اور پھر عید نے صورتحال کو پیچیدہ بنادیا ہے‘ والدین‘ طلبہ اور اسکولوں کی انتظامیہ پریشانی کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کی لاپروائی کے باعث سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس فروری شروع ہونے کے باوجود نہیں بلایا جاسکا، جس کے باعث صوبے کا تعلیمی نظام ایک بار پھر بے یقینی کا شکار ہو گیا ہے۔ روایت کے برعکس جنوری کا مہینہ گزرنے کے باوجود تاحال اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-14 کراچی (اسٹاف رپورٹر) اے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی نے 3 فروری 2026ء کو کراچی میں منعقد ہونے والے اپنے اجلاس میں ایک خصوصی قرارداد منظور کی، جس میں گزشتہ 15 ماہ سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے ڈان میڈیا گروپ کو سرکاری اشتہارات پر مکمل پابندی پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔ ایگزیکٹو کمیٹی نے نشاندہی کی کہ قائداعظم کے جاری کردہ اس اخبار کو بقا کے سنگین خطرات کا سامنا ہے۔اے پی این ایس کی متفقہ رائے میں روزنامہ ڈان کو سرکاری اشتہارات سے محروم کرنا نہ صرف ناانصافی ہے بلکہ آزادی اظہار پر بھی حملہ ہے۔ اے پی این ایس سمجھتی ہے کہ یہ اقدام میڈیا گروپ...
سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کے وزیر اعظم، صدر، وزرائے مملکت اور صوبائی وزرا اور دیگر کے لیے گریجویشن کو لازمی تعلیمی اہلیت قرار دینے کی تجویز کے بل کو سینیٹ کمیٹی نے آئین کے آرٹیکل 25 (شہریوں کی مساوات) سے متصادم قرار دے دیا جس پر سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے بل واپس لے لیا۔ یہ بھی پڑھیں: تولیدی صحت کی تعلیم نصاب میں شامل کی جائے گی، پاکستان سینیٹ نے بل پاس کرلیا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس، اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹر فاروق حمید نائیک کی صدارت میں منعقد ہوا۔ کمیٹی نے سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی جانب سے 9 ستمبر 2024 کو سینیٹ میں پیش کیے گئے آئین (ترمیمی) بل 2024...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نائب وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس۔ایچ بی ایف سی کی نجکاری کے دوسرے مرحلے اور اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کی منظوری دے دی گئی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس میں سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی نجکاری کے لیے دوسرے مرحلے کی منظوری دی گئی، جبکہ اسلام آباد ایئرپورٹ کو نجکاری کمیشن کے ذریعے آؤٹ سورس کرنے کی سفارش بھی کی گئی۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے نجکاری کے عمل میں شفافیت اور منصفانہ مارکیٹ ویلیو کو یقینی بنانے پر خصوصی زور دیا اور ہدایت کی کہ نجکاری میں اثاثوں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف نے عوامی عہدے کے لئے گریجویشن کو لازمی شرط قرار دینے کا بل مسترد کردیا۔ فیملی کورٹس ترمیمی بل بھی زیر بحث آیا۔ کمیٹی نے فریقین کی رضامندی سے ویڈیو اور آڈیو ریکارڈنگ کی سفارش منظور کرلی۔ سینیٹر فاروق نائیک کی زیرصدارت اجلاس میں قائمہ کمیٹی نے عوامی عہدے کے لئے گریجویشن کو لازمی شرط قرار دینے کا بل مسترد کردیا۔ جبکہ آئین کے آرٹیکل 228 میں ترمیم کا بل مؤخرکر دیا گیا۔ سنیٹر سرمد علی نے اجلاس میں فیملی کورٹس ترمیمی بل پیش کیا۔ کہا فیملی کورٹس میں جواب جمع کرانے کے لیے 30 کے بجائے 15 دن دیئے جائیں۔ کیس کی آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ کی جائے اور محفوظ...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن سے قبل کھلاڑیوں کی ریٹینشن سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور زلمی نے اپنے کپتان بابر اعظم کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ اوپننگ بلے باز صائم ایوب کو ریلیز کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اور صائم ایوب دونوں کا شمار پشاور زلمی کی پلاٹینم کیٹیگری میں ہوتا ہے، تاہم پی ایس ایل قوانین کے مطابق ہر فرنچائز ایک کیٹیگری میں صرف ایک ہی کھلاڑی کو ری ٹین کر سکتی ہے۔ اسی وجہ سے پشاور زلمی نے کپتان بابر اعظم کو ترجیح دیتے ہوئے صائم ایوب کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں...
پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن میں پشاور زلمی نے کپتان بابر اعظم کو ریٹین کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پشاور زلمی نے صائم ایوب کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اور صائم ایوب پشاور زلمی کی پلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں۔فرنچائزز ہر کیٹیگری میں صرف ایک کھلاڑی کو ری ٹین کر سکتی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ صائم ایوب پی ایس ایل پلیئرز آکشن میں ہر فرنچائز کے لیے دستیاب ہوں گے۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز کس کھلاڑی کو اپنے پاس رکھیں گی، اس کا فیصلہ آج ہوگا۔
قومی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر نے بھارت کی جانب سے آئین کی دفعات 370 اور اے 35 کے خاتمے کو اقوام متحدہ کی قراردادوں، بین الاقوامی قانون اور کشمیری عوام کی امنگوں کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کو خراج تحسین پیس کرتے ہوئے، کمیٹی نے اپنے اجلاس میں متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے اس امر کا اعادہ کیا ہے کہ جموں و کشمیر ایک حل طلب بین الاقوامی تنازع ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یومِ یکجہتی کشمیر سے قبل مقبوضہ کشمیر میں ’تھینک یو پاکستان‘ کے پوسٹرز آویزاں ’کشمیری عوام آج بھی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اپنے ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت سے محروم ہیں۔‘ قرارداد...
’پولیس میں بھرتی ہوکر دہشتگردوں سے بابا کا بدلہ لوں گی‘، کوئٹہ کے شہید پولیس اہلکار کی ننھی بیٹی کا عزم
کوئٹہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار شہزاد خان کی 10 سالہ بیٹی کا کہنا ہے کہ وہ بڑی ہو کر پولیس میں جائیں گی اور دہشتگردوں سے اپنے بابا کا بدلہ لیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ: دہشتگردی کے واقعات میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، اعلیٰ حکام کی شرکت سریاب روڈ پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار شہزاد خان کی 10 سالہ بیٹی کے یہ الفاظ ہر سننے والے کی آنکھ نم کر دیتے ہیں۔ کم عمر بچی کا یہ عزم ایک طرف باپ کی جدائی کا کرب بیان کرتا ہے تو دوسری جانب دہشتگردی کے خلاف ایک ناقابل شکست حوصلہ بھی۔ شہید شہزاد خان نے 2009 میں پولیس فورس جوائن کی تھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-24 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے امریکا برآمدات، بارٹر ٹریڈ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کارکردگی پر سخت سوالات پوچھ لیے۔ اسلام آباد میں چیئرپرسن سینیٹر انورشہ رحمان کی زیرصدارت اجلاس میں وزارت تجارت، ٹی ڈیپ اور ایف بی آر کی کارکردگی پر ارکان نے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ کمیٹی ارکان ایران کے ساتھ بارٹر ٹریڈ پر وی بک ماڈیول جاری نہ کیے جانے پر چیئرمین ایف بی آر پر برہم ہوگئے۔ حکام وزارت تجارت نے اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ بارٹر ٹریڈ کیلیے ایس آر او اکتوبر میں جاری کردیا تھا، وی بک کیلیے ماڈیول ابھی تک ایف بی آر نے تیار نہیں کیا۔ اس پر...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے امریکا برآمدات، بارٹر ٹرید اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کارکردگی پر سخت سوالات پوچھ لیے۔ اسلام آباد میں چیئرپرسن سینیٹر انورشہ رحمان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وزارت تجارت، ٹی ڈیپ اور ایف بی آر کی کارکردگی پر ارکان نے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ کمیٹی ارکان ایران کے ساتھ بارٹر ٹریڈ پر وی بک ماڈیول جاری نہ کیے جانے پر چیئرمین ایف بی آر پر برہم ہوگئے۔ حکام وزارت تجارت نے اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ بارٹر ٹریڈ کیلئے ایس آر او اکتوبر میں جاری کردیا تھا، وی بک کیلئے ماڈیول ابھی تک ایف بی آر نے تیار نہیں کیا۔ اس پر کمیٹی رکن سلیم مانڈوی...
پاکستان کے پارلیمان نے خواتین، مردوں، بچوں، خواجہ سرا اور کمزور افراد کو گھریلو تشدد سے تحفظ دینے، داد رسی اور قانونی سہولت دینے کے قانون (ڈومیسٹک وائلنس پریونشن اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2026) کی منظوری دے دی ہے۔ بل کے اغراض و مقاصد کے مطابق بل کی منظوری کے وجہ یہ ہے کہ پاکستان نے خواتین کے خلاف امتیازی سلوک ختم کرنے سے متعلق کنونشن (کنونشن آن دی ایلیمینیشن آف آل فارمز آف ڈس کریمینشن اگینسٹ ویمن) کا دستخط کنندہ ہے، یہ کنونشن یقینی بناتا ہے کہ تمام ممالک گھریلو تشدد کے خاتمے کیلئے ایک جامع فریم ورک اپنائیں، تاکہ متاثرہ افراد کے تحفظ اور امداد کو یقینی بنایا جاسکے، اس قانون کا اطلاق اسلام آباد کی حدود تک ہوگا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے احتساب کا عمل تیز کرنے کے لیے سرکاری سطح پر خریداری میں بے ضابطگیوں اور نیلامی میں ہیر پھیر کی محکموں کو خود تحقیقات کرنے کا اختیار دے دیا۔سرکاری محکمے قانونی طریقہ کار سے انحراف کرنے والے افسران کرنے کے خلاف خود تحقیقات کرنے کے مجاز ہوں گے، سرکاری محکمے 2ہفتوں میں خود انکوائری کرکے مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقاتی رپورٹ پبلک اکائونٹس کمیٹی تھری میں پیش کریں گے۔سرکاری افسران کے بغیر تیاری کے پبلک اکائونٹس کمیٹی تھری میں پیش ہونے پر چیئرمن پی اے سی تھری احمد اقبال نے اظہارِ ناراضی کیا۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری احمد اقبال نے کہا کہ سرکاری محکموں کے مختلف نوعیت کے بے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کمشنر سوشل سیکورٹی سندھ کی جانب سے پچھلے سا ل سندھ میں اسپتالوں کی دیکھ بھال اور محنت کشوں کے علاج معالجہ کے بلوں کی ادائیگی کے لیے مینجمنٹ کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔ سوشل سیکورٹی اسپتال کوٹری کی مینجمنٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ کوٹری سائٹ کے محنت کشوں کی بڑی تعداد نے اسپتال میں بھی علاج کروایا اور ان کو علاج معالجہ اور ادویات کے لیے کسی قسم کی کوئی پریشانی کا سامنانہیں کرنا پڑا میڈیکل سپرٹینڈنٹ الیاس میمن اور چیف میڈیکل آفیسر اور اسپتال کے تمام ڈاکٹرز، نرسس، اسٹاف کی جانب سے دستیاب سہولیات جو کہ انتہائی قلیل ہیں لیکن اس کے باوجود انتظامیہ نے جس طرح اسپتال کی دیکھ...
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے احتساب کا عمل تیز کرنے کے لئے سرکاری سطح پر خریداری میں بے ضابطگییوں اور نیلامی میں ہیر پھیر کی محکموں کو خود تحقیقات کرنے کا اختیار دے دیا۔ سرکاری محکمے قانونی طریقہ کار سے انحراف کرنے والے افسران کرنے کے خلاف خود تحقیقات کرنے کے مجاز ہوں گے، سرکاری محکمے دو ہفتوں میں خود انکوائری کرکے مالی بے ضابطگییوں کی تحقیقاتی رپورٹ پبلک اکائونٹس کمیٹی تھری میں پیش کریں گے۔ سرکاری افسران کے بغیر تیاری کے پبلک اکائونٹس کمیٹی تھری میں پیش ہونے پر چئیرمن پی اے سی تھری احمد اقبال نے اظہارِ ناراضگی کیا۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری احمد اقبال نے کہا کہ سرکاری محکموں کے مختلف نوعیت کے بے ترتیب آڈٹ پیرے پی اے...
ایک انٹرویو میں گورنر گلگ بلتستان کا کہنا تھا کہ نون لیگ اختلافات کا شکار ہے، اس کے پاس امیدوار ہی نہیں۔ گلبر گروپ صرف دیامر تک محدود ہے۔ پیپلز پارٹی کے پاس تمام حلقوں سے امیدوار موجود ہے، اس طرح تو ہم سات سے نو نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے اسلام ٹائمز۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ جی بی کے عام انتخابات میں پیپلزپارٹی 9 نشستیں جیتے گی اور آئندہ حکومت پی پی کی بنے گی۔ نون لیگ کے پاس امیدوار ہی نہیں ہے، ٹکٹوں کی تقسیم نون لیگ کیلئے درد سر ہے۔ مقامی روزنامے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں سید مہدی شاہ کا کہنا تھا کہ نون لیگ اختلافات کا...
ایک انٹرویو میں گورنر گلگ بلتستان کا کہنا تھا کہ نون لیگ اختلافات کا شکار ہے، اس کے پاس امیدوار ہی نہیں۔ گلبر گروپ صرف دیامر تک محدود ہے۔ پیپلز پارٹی کے پاس تمام حلقوں سے امیدوار موجود ہے، اس طرح تو ہم سات سے نو نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے اسلام ٹائمز۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ جی بی کے عام انتخابات میں پیپلزپارٹی 9 نشستیں جیتے گی اور آئندہ حکومت پی پی کی بنے گی۔ نون لیگ کے پاس امیدوار ہی نہیں ہے، ٹکٹوں کی تقسیم نون لیگ کیلئے درد سر ہے۔ مقامی روزنامے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں سید مہدی شاہ کا کہنا تھا کہ نون لیگ اختلافات کا...