Juraat:
2026-07-24@00:57:38 GMT

سندھ حکومت کا ای چالان جرمانے کی شرح آدھی کرنے پر غور

اشاعت کی تاریخ: 13th, January 2026 GMT

سندھ حکومت کا ای چالان جرمانے کی شرح آدھی کرنے پر غور

موٹرسائیکل کا جرمانہ ڈھائی ہزار روپے جبکہ ہزار سی سی گاڑیوں کانصف کیے جانے کا امکان
حتمی فیصلہ وزیر داخلہ سندھ کی صدارت میں خصوصی کمیٹی اجلاس میں آئندہ ہفتے کیا جائے گا

کراچی والوں کو رمضان المبارک سے قبل بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔سندھ حکومت نے ای چالان جرمانے کی شرح آدھی کرنے پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل کا ای چالان جرمانہ 5 ہزار کے بجائے ڈھائی ہزار روپے جبکہ ہزار سی سی تک کی گاڑیوں کا ای چالان بھی نصف کیے کا امکان ہے۔حتمی فیصلہ وزیر داخلہ سندھ کی صدارت میں خصوصی کمیٹی اجلاس میں آئندہ ہفتے کیا جائے گا،اگلے ہفتے خصوصی کمیٹی اجلاس کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کردیا جائے گا۔ ای چالان سے متعلق 23 دسمبر کو خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں سفارشات طلب کی گئی تھی۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Juraat

کلیدی لفظ: خصوصی کمیٹی

پڑھیں:

حکومت کا مسلسل تین دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا نیا ریکارڈ

سٹی 42: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

 حکومت کی جانب سے پیٹرول4روپے 40پیسے مہنگا کردیاگیاجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 62پیسےا ضافہ کیا گیا ہے۔

 پیٹرول کی نئی قیمت 331روپے 52پیسے ہوگئی،ڈیزل کی نئی قیمت 378روپے 66پیسے مقرر کردی۔ 

واضح رہے  پیٹرولیم  مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پرتعین کیا جارہا ہے ۔ 

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

متعلقہ مضامین

  • حکومت کا مسلسل تین دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا نیا ریکارڈ
  • خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار ہونے کا امکان
  • گورنر خیبر پختونخوا کی وزیراعظم سے ضم شدہ اضلاع کیلئے ٹیکس استثنیٰ بحال کرنے کی درخواست
  • کالم نگار کو بیوروکریسی کے بارے میں مبینہ ریمارکس پر نوٹس صرف مؤقف حاصل کرنے کے لیے جاری کیا گیا تھا، اس پر کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں این سی سی آئی کی بریفنگ
  • سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس،فلم "بلھا" پر پابندی یا نام تبدیلی کی سفارش، صحافیوں کے ہاؤسنگ کوٹے اور پیکا کیسز پر اہم فیصلے
  • حضرت داتا گنج بخش ؒ کا سالانہ عرس; انتظامات کے حوالے سے خصوصی اجلاس
  • فیصل آباد:حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے پر پیٹرول پمپ مالکان کا پمپس بند رکھنے کا اعلان
  • وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا مون سون کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم
  • عوامی مسائل کے حل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، ضیاء الحسن لنجار
  • حکومت مساجد و مدارس کی رجسٹریشن کے پروسس کو آسان بنائے، شاہ عبدالحق قادری