2026-07-24@13:02:56 GMT
تلاش کی گنتی: 4699
«الاؤنس میں»:
(نئی خبر)
پشاور: چترال کے بالائی علاقوں اور لوئر چترال کے مختلف مقامات پر برفباری شروع ہوگئی جس کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی۔ گرم چشمہ، یارخون، چرون، بونی، مستوج، موڑ کہو اور تورکہو میں برفباری جاری ہے۔ کورارغ کے مقام پر برفباری کے دوران پھسلن کی وجہ سے پشاور سے آنے والی ہائی ایس دریائے مستوج میں گر گئی۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال بونی میں داخل کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک:پشاور:چترال کے بالائی علاقوں اور لوئر چترال کے مختلف مقامات پر برفباری شروع ہوگئی جس کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی۔ گرم چشمہ، یارخون، چرون، بونی، مستوج، موڑ کہو اور تورکہو میں برفباری جاری ہے۔ کورارغ کے مقام پر برفباری کے دوران پھسلن کی وجہ سے پشاور سے آنے والی ہائی ایس دریائے مستوج میں گر گئی۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال بونی میں داخل کیا گیا ہے۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہونے والا ہے جس کے نتیجے میں 16 سے 23 جنوری کے دوران بارش، تیز ہواؤں، گرج چمک اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ یہ موسمی نظام ابتدا میں 16 جنوری کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا، 19 جنوری تک کمزور رہے گا جبکہ 20 جنوری کے بعد شدت اختیار کرتے ہوئے 21 سے 23 جنوری کے دوران ملک کے بیشتر حصوں کو متاثر کرے گا۔ یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں برفباری، لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری محکمہ موسمیات کے مطابق 16 جنوری کی شام سے 19 جنوری کے دوران گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں...
فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نالائق ہے تو اس کا بوجھ سندھ حکومت نہیں اٹھائے گی۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شرمیلا فاروقی نے کہا کہ ایف بی آر ٹیکس جمع نہیں کر پاتا تو کیا یہ سندھ کا قصور ہے۔ پیسا بچانا اور خسارہ کم کرنا چاہتے ہیں تو ڈسکوز کو پرائیویٹائز کریں۔شرمیلا فاروقی نے کہا کہ 18 ویں ترمیم سےصوبوں کو منتقل ہونے والے محکموں پر یہ اب بھی بیٹھے ہوئے ہیں، یہ محکمے صوبوں کو منتقل کر کے 300 ارب روپے بچائے جاسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارا پیٹ کاٹ کر آپ اپنے خسارے اور نااہلی کو بھرتے جائیں گے تو یہ کافی نہیں، 18ویں ترمیم کے بعد صوبے بڑے...
مغربی ہواؤں کا یہ سلسلہ 21 جنوری سے مختلف علاقوں کو لپپٹ میں لے گا، کل سے 19 جنوری کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بھی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ ہفتہ وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے جس کے حوالے سے این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر نے گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں ممکنہ شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل سے بالائی علاقوں میں پہنچے گا اور 20 جنوری سے اس سلسلہ کی شدت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے حال ہی میں ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے سرکاری اداروں میں سالانہ ایک ہزار ارب روپے (تقریباً 3.6 بلین امریکی ڈالر) ضائع ہو رہے ہیں۔ یہ رقم قومی خزانے پر واضح ڈاکا ہے، جو ناقص انتظام، سبسڈیز کی غلط تقسیم اور سب سے بڑھ کر کرپشن کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ پی ڈبلیو ڈی، پی اے ایس سی او، یوٹیلٹی اسٹورز، این ایچ اے، پاکستان ریلوے، پاکستان اسٹیل ملز اور پاور سیکٹر کے اداروں جیسے این ای ایس سی او، کوئٹہ الیکٹرک اور سکھر الیکٹرک میں یہ نقصان صاف دکھائی دیتا ہے، جہاں مالی سال 2024-25 میں کل خسارہ 122.9 ارب روپے تک پہنچ گیا، جو گزشتہ...
مشرق وسطیٰ ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں ایران پر ممکنہ امریکی حملے سے متعلق خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگی ہیں۔ دوسری جانب ایران پر امریکی حملہ رکوانے کے لیے قطر، سعودی عرب اور عمان نے لابنگ شروع کردی ہے اور ان کا موقف ہے کہ تہران کے خلاف کسی بھی کارروائی سے پورے مشرق وسطیٰ پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ ایران نے واضح کردیا ہے کہ امریکا کی مداخلت پر ایران امریکی اڈوں کو نشانہ بنائے گا۔ جب کہ ڈنمارک نے نیٹو اتحادیوں کے ساتھ مل کر گرین لینڈ میں فوجی تعیناتی شروع کر دی۔ عالمی سیاست ایک ایسے نازک موڑ پر کھڑی دکھائی دیتی ہے جہاں طاقت، غرور اور جارحانہ سفارت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-11 اسلا م آباد (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ موجودہ پولیس بیچ کو بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کیا جائے گا۔زیر تربیت اے ایس پیز کو ایک ماہ کی تربیت کیلیے چین بھیجا جائے گا۔ چاہتا ہوں کہ ہر افسر کی تنخواہ بہتر ہو،پولیس افسران کی مالی مشکلات دور کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا اور اکیڈمی کی تزئین و آرائش کے کام کا معائنہ کیا ۔ اس حوالے سے وزیرداخلہ محسن نقوی نے کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی محمد ادریس کو ضروری ہدایات دیں ۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے کانفرنس ہال‘ ڈائننگ ہال اور دیگر رومز کا جائزہ لیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈائریکٹر فنانس کمیٹی نظم الاسلام کو برطرف کر دیا، امین الاسلام عبوری سربراہ مقرر
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے کرکٹرز سے متعلق متنازع بیانات پر شدید تنقید کے بعد ڈائریکٹر نظم الاسلام کو فنانس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ڈائریکٹر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا متنازعہ بیان، تمیم اقبال کے حامیوں کے احتجاجی مظاہرے بی سی بی کے صدر امین الاسلام آئندہ نوٹس تک فنانس کمیٹی کے فرائض عبوری طور پر خود انجام دیں گے۔ تاہم کھلاڑیوں کی جانب سے مسلسل مطالبات کے باوجود نظم الاسلام نے تاحال بورڈ ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے۔ یہ فیصلہ جمعرات کے روز بی سی بی کے ہنگامی آن لائن اجلاس میں کیا گیا۔ اسی دوران کرکٹرز ایک مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے...
بنگلہ دیش کرکٹ شدید بحران کا شکار ہو گئی ہے جہاں کھلاڑیوں کی جانب سے تمام طرز کی کرکٹ کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد ملکی ڈومیسٹک کرکٹ کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈائریکٹر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا متنازعہ بیان، تمیم اقبال کے حامیوں کے احتجاجی مظاہرے آج بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کا پہلا میچ، جو چٹاگانگ رائلز اور نواکھلی ایکسپریس کے درمیان ہونا تھا، مؤثر طور پر منسوخ کر دیا گیا کیونکہ دونوں ٹیمیں دوپہر 12:30 بجے ٹاس کے لیے میدان میں نہیں پہنچیں۔ یہ بائیکاٹ کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن آف بنگلہ دیش کے زیرِ اہتمام کیا گیا جو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی آخری وقت کی...
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سود کی ادائیگی سب سے بڑا خرچہ ہے، سرکاری اداروں میں ایک ہزار ارب روپے سالانہ ضائع ہورہے تھے۔ پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال ترسیلات زر 38 ارب ڈالر تھیں جب کہ رواں مالی سال کے دوران ترسیلات زر 41 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور ایف بی آر کی ٹرانسفارمیشن پر عمل جاری ہے ۔ ٹیکس قوانین پر عملدرآمد کے لیے کمپلائنس اور انفورسمنٹ کے ذریعے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی جا رہی ہیں۔...
آسان خدمت مراکز میں خدمات کی فراہمی بین الاقوامی معیار کے مطابق ہونی چاہیے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آسان خدمت مرکز اسلام آباد کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے آئے ہوئے آذربائیجان کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت آذربائیجان کے پبلک سروس اور سوشل سروس کے چیئرمین علوی مہدئیو کر رہے تھے۔ ملاقات میں پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف، وفاقی وزرا احد خان چیمہ، عطا اللہ تارڑ، شزہ فاطمہ خواجہ اور معاونِ خصوصی طارق فاطمی بھی شریک تھے۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی حکومت ملک بھر میں شہریوں کو ایک چھت تلے معیاری حکومتی خدمات فراہم کرنے کے لیے آسان خدمت مراکز کے قیام کے عمل کو تیز کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں حکومتی خدمات کے پورے ایکو سسٹم...
پشاور/ گلگت: خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں شدید سردی کے باعث درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا، گلگت بلتستان کے علاقے استور میں درجہ حرارت پارہ منفی 22 تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق استور میں درجہ حرارت منفی 22، اسکردو میں منفی 15، گوپس میں منفی 14 اور گلگلت میں منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ خیبر پختونخوا میں کالام اور پارا چنار میں منفی 4، دیر بالا میں منفی 2 اور دروس چترال میں منفی ایک ریکارڈ کیا گیا۔ سدو سوات اور تیمرگرہ میں درجہ حرارت صفر ریکارڈ کیا گیا جبکہ پشاور کا درجہ حرارت دو ریکارڈ کیا گیا۔ مزید پڑھیں ملک میں آئندہ ہفتے بارش...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کی طرف سے برآمدات میں اضافہ کے لیے قائم کی جانے والی کمیٹی نے جو وفاقی وزیر منصوبہ بندی حسن اقبال کی صدارت میں کام کر رہی تھی، ایک ہفتہ تک مسلسل اجلاس منعقد کر کے اپنی ایک رپورٹ تیار کی ہے۔ اس رپورٹ میں برامدات کی راہ میں حائل رکاوٹوں کے ساتھ ساتھ ان کے انسداد کے لیے اقدامات بھی تجویز کیے ہیں، پلاننگ کمیشن نے ان راو نڈ ٹیبلز میں صنعتکاروں، چیمبرز آف کامرس، ماہرینِ تعلیم اور سرکاری اداروں کو یکجا کیا تاکہ پاکستان کی 20 بلند ترین برآمدی صلاحیت رکھنے والی مصنوعات کے لیے ڈیٹا پر مبنی برآمدی روڈ میپس تیار کیے جا سکیں۔ زیرِ بحث آنے والی مصنوعات میں تانبا، قیمتی پتھر...
سیالکوٹ(نامہ نگار) چیئرمین سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ حسن علی بھٹی، وائس چیئرمین وقاص افضل‘سیال بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبران بشمول سابق چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر سیال ائر وائس مارشل(ر) تنویر اشرف بھٹی نے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکرودیگر معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔ امریکی ناظم الامور کے ہمراہ قونصل جنرل لاہور، سٹیٹسن سینڈرز، پولیٹیکل آفیسر جان سکیری، پبلک ڈپلومیسی آفیسرراکیل کنگ نیکوڈیمس ودیگر موجود تھے۔ چیئرمین سیال حسن علی بھٹی کی سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ پرجامع بریفنگ میں سیال کی آپریشنل کارکردگی اور پاکستان کے پہلے نجی طور پر بنائے گئے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے طور پر اہم ماڈل کو اجاگر کیا گیا۔ پریزنٹیشن کے بعدنٹالی بیکر کو سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ کا دورہ کروایا گیا۔ امریکی ناظم الامور نے مقامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کے کرکٹرز نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے متنازع بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی ہے۔تنازع اس وقت سامنے آیا جب بی سی بی کے ڈائریکٹر نظم الاسلام نے سابق اوپنر تمیم اقبال پر تنقید کرتے ہوئے انہیں ’’انڈین ایجنٹ‘‘ قرار دیا۔ اس بیان کے بعد کھلاڑیوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔بنگلا دیش کے کرکٹرز کا کہنا ہے کہ اگر بی سی بی کے ڈائریکٹر ایم نظم الاسلام نے فوری طور پر استعفیٰ نہ دیا تو وہ کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے بائیکاٹ کا راستہ اختیار کریں گے۔نظم الاسلام نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں تمیم اقبال کو ہدفِ تنقید...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت کی اصلاحاتی اور عوام کی فلاح و بہبود پر مشتمل پالیسیوں کا ثمر عوام تک پہنچانے کے لیے سول سروسز کو بنیادی ڈھانچہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سول سروسز کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سول سروسز میں مجوزہ اصلاحات کی پیش رفت پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا جہاں وزیراعظم نے سول سروسز اصلاحات پر کام کرنے والی کمیٹی کو افسران کی کارکردگی کی جامع جانچ کی بنیاد پر ترقی، مالی فوائد اور دیگر سہولیات کے نظام کی سفارشات مرتب کرنے کی خصوصی ہدایات دیں۔ انہوں...
کل تین خواتین کارکنان گرفتار، 5 لاکھ ہر کارکن سے تاوان مانگا جا رہا ہے، 8 سے زائد گاڑیاں اٹھا کر لے گئی ہم عدلیہ کو آزاد کرنے نکلے تھے ہمیں ہی جیل میں ڈالا جا رہا ہے،سہیل آفریدی کو اسٹریٹ موومنٹ کی ہدایت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ 8 فروی کی احتجاج کی کال بانی پی ٹی آئی کی نہیں بلکہ اپوزیشن اتحاد کی ہے۔علیمہ خان نے اپنے وکیل فیصل ملک کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت سے کہا بانی پی ٹی آئی نے عدلیہ کی آزادی کے لیے پرامن احتجاج کا کہا تھا، آپ کی آزادی کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان میں گرینڈ الائنس کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری رہا ، متعدد سرکاری ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا ،گرینڈ الائنس نے آج صوبے بھر مین لاک ڈائون کا اعلان کر دیا ،تمام سرکاری دفاتر قومی شاہراہیں بند کی جائیں گی۔بلوچستان کے ضلع گوادر میں سرکاری ملازمین نے بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکرز گرینڈ الائنس کی کال پر ائرپورٹ روڈ بلاک کر دیا ڈی آر اے سمیت دیگر الائنسز کی عدم ادائیگی کے خلاف، جدید ہائی اسکول سے ملازمین کی ریلی مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی جاوید کمپلیکس پہنچی جہاں انہوں نے دھرنا دے کر سڑک کئی گھنٹے بند رکھی، ضلع ژوب میں سرکاری ملازمین نے کوئٹہ ژوب قومی شاہراہ کو کئی گھنٹے بلاک رکھا جس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کی انڈر 16 فٹبال ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی جو 24 سے 30 اپریل تک قازقستان میں منعقد کھیلا جاے گا۔ اس امر کا اظہار پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کیا۔ محسن گیلانی نے کہا کہ یوئیفا ٹورنامنٹ میں پاکستان کی پہلی بار شرکت ایک تاریخی سنگ میل ہیجو نوجوان کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر مواقع فراہم کرنے کی بڑھتی ہوئی کوششوں کی عکاس ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں میزبان قازقستان سمیت روس اور آذربائیجان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ محسن گیلانی نے کہا کہ یویفا ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شمولیت پی ایف ایف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے دیگر فرنچاز کو لیگ کی سالانہ فیس میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں جن میں حیدرآباد کو ایف کے ایس گروپ نے175 کروڑ روپے جبکہ اوزی ڈیولپرز نے سیالکوٹ ٹیم کو 185 کروڑ روپے میں خریدا۔ جن کی مجموعی سالانہ فیس دیگر پانچ فرنچاز کی فیس کے مقابلے میں 34 فیصد زیادہ ہے۔ پی ایس ایل کے 10 ویں ایڈیشن میں 108 کروڑ کی فیس ادا کرنے والی ملتان سلطانز کے مالکان نے ٹیم اونرشپ برقرارنہیں رکھی۔ علی ترین کی دستبرداری کے بعد اس سال ملتان سلطانز کے معاملات پی سی...
بنگلہ دیش کے کرکٹرز نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ڈائریکٹر ایم ناظم الاسلام نے استعفیٰ نہ دیا تو وہ کل سے ہر قسم کی کرکٹ کا بائیکاٹ کریں گے۔ یہ اعلان کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن آف بنگلہ دیش (سی ڈبلیو اے بی) کے صدر محمد مٹھن نے پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ مزید پڑھیں: ڈائریکٹر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا متنازعہ بیان، تمیم اقبال کے حامیوں کے احتجاجی مظاہرے ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ ایم ناظم الاسلام کی جانب سے کرکٹرز کے بارے میں دیے گئے ایسے بیانات کے خلاف احتجاجاً کیا گیا ہے جنہیں کھلاڑیوں نے ناقابل قبول اور دل آزاری قرار دیا ہے۔ محمد مٹھن نے واضح کیاکہ اگر مقررہ وقت تک استعفیٰ...
ویب ڈیسک : علیمہ خان نے کہا ہے کہ آٹھ فروری کی کال ہمارے الائنس کی ہے، بانی کی نہیں ہے۔ بانی نے سہیل آفریدی کو سٹریٹ مومنٹ کی ہدایت کی ہے۔ بانی پی ٹی آئی ملک میں رول آف چاہتے ہیں، بانی نے کبھی نہیں کہا میرے لئے باہر نکلو۔ علیمہ خان نے یہ باتیں آج انسداد دہشتگردی عدالت میں اپنے خالف مقدمہ کی سماعت کے بعد اپنے وکیل کے ساتھ میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے کہیں۔ علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا، میں نے عدالت سے کہا کہ بانی نے عدلیہ کی آزادی کیلئے پرامن احتجاج کا کہا تھا۔ عدالت سے کہا کہ آپ کی آزادی کیلئے آواز اٹھانے پر ہمیں ہی جیلوں میں ڈالنے کی...
صدر پی ٹی آئی سندھ نے کہا کہ بانی چیئرمین عمران خان نے اپنا پیغام سندھ کے گلی محلوں تک پہنچانے کے لیے وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کو ذمہ داری سونپی تھی، اسی مقصد کے تحت سہیل آفریدی سندھ آئے تاکہ عمران خان کا پیغام براہِ راست سندھ کی عوام تک پہنچایا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے انصاف ہاس کراچی میں تفصیلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں اور سیاستدانوں کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے اور اگر کسی موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے میڈیا کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی ہے تو پارٹی اس پر معذرت خواہ ہے، کیونکہ میڈیا معاشرے کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت پاکستان نے بیرونی مالی ضروریات پوری کرنے اور عالمی کیپٹل مارکیٹ تک رسائی مضبوط بنانے کے لیے آئندہ 3 برس میں 2 ارب 75 کروڑ ڈالر مالیت کے بین الاقوامی بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حکمت عملی کے تحت رواں ماہ کے اختتام یا فروری کے دوران ابتدائی طور پر 25 کروڑ ڈالر کے پانڈا بانڈز کے اجرا کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، جس کے لیے مختلف مالی اور سفارتی سطحوں پر رابطے جاری ہیں۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پانڈا بانڈز کا اجرا چین کی مالی منڈی میں کیا جائے گا اور مرحلہ وار اس کی مالیت ایک ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف مقرر کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ قرضوں پر سود کی ادائیگی حکومت کا سب سے بڑا خرچ ہے، تاہم بہتر منصوبہ بندی اور اصلاحاتی اقدامات کے نتیجے میں گزشتہ مالی سال سود کی مد میں 850 ارب روپے کی بچت ممکن بنائی گئی جبکہ رواں مالی سال بھی اس مد میں مزید بچت کی توقع ہے۔پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے بتایا کہ گزشتہ مالی سال ترسیلات زر 38 ارب ڈالر رہیں جبکہ رواں مالی سال کے دوران یہ 41 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور ایف بی آر کی ٹرانسفارمیشن پر مسلسل عمل کر رہی ہے، ٹیکس قوانین...
کوئٹہ: بلوچستان میں لورالائی کا زیتون اب عالمی سطح پر اپنی اعلیٰ کوالٹی کے باعث پہچان حاصل کر چکا ہے۔ نیو یارک انٹرنیشنل اولیو آئل کمپیٹیشن میں بلوچستان کے ضلع لورالائی کے زیتون کی دھوم ہے۔ لورالائی اولیو آئل نے بین الاقوامی مقابلے میں سلور ایوارڈ جیت کر پاکستان کی عالمی پہچان میں مزید اضافہ کر دیا۔ خالص ایکسٹرا ورجن اولیو آئل معیار، ذائقے اور افادیت میں دنیا کے بہترین زیتون کے تیلوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ لورالائی اولیو آئل کی عالمی سطح پر کامیابی نے نہ صرف بلوچستان کا نام روشن کیا بلکہ پاکستان کی زرعی برآمدات کے افق کو بھی وسیع کر دیا ہے۔ زیتون کی کاشت اور تیاری نے مقامی کسانوں کے لیے...
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی آئی ایس ای) پنجاب نے سال 2026 کے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ دوم (کلاس 12) کے امتحانات 5 مئی 2026 سے شروع ہوں گے، جبکہ انٹرمیڈیٹ پارٹ اول (کلاس 11) کے امتحانات کا آغاز 24 مئی 2026 سے ہوگا۔ یہ بھی پڑھیے: وزیراعظم کی اے لیول امتحانات میں امتیازی گریڈ حاصل کرنے والی ماہ نور چیمہ سے ملاقات بی آئی ایس ای کے ایک عہدیدار کے مطابق امتحانی تاریخیں صوبائی تعلیمی کیلنڈر کو مدنظر رکھتے ہوئے حتمی شکل دی گئی ہیں تاکہ امتحانات کا انعقاد منظم انداز میں ہو اور نتائج بروقت جاری کیے جا سکیں۔ چونکہ پنجاب کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ریڈیو پاکستان حیدرآباد کے پنشنرز نے کمیوٹیشن کی عدم ادائیگی کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے 8 ویں روز علامتی بھوک ہڑتال جاری رکھی۔ اس موقع پر ریٹائرڈ ملازمین ریٹائرڈ کنٹرولر الٰہی بخش ، اسسٹنٹ محمد سمیع، محمد فاروق، مظفر حسین اور سابق موٹر ڈرائیور محمد امین زانور نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے کئی سال گزرنے کے باوجود ہمیں کمیوٹیشن کی رقم ادا نہیں کی گئی جو کہ ان کا بنیادی حق ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ساری زندگی ریڈیو پاکستان کی خدمت کی لیکن بدلے میں ادارے نے ہمارے ساتھ سو تیلی ماں جیسا سلوک کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری عمر کے اس مرحلے میں ہمارے بزرگ شہریوں کی زندگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-20 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے کے امن اور پاکستان کے آبی حقوق کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔احسن اقبال کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے نیشنل واٹر سیکورٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزیر آبی وسائل میاں محمد معین وٹو نے بھی شرکت کی، اجلاس میں وزیر منصوبہ بندی نے وزارت آبی وسائل کے تحت ایک خصوصی ورکنگ گروپ قائم کرنے اور 15 دن کے اندر قابلِ عمل سفارشات پلاننگ کمیشن کو پیش کرنے کی ہدایت جاری کی۔اجلاس کے دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ ہندوکش ہمالیہ ریجن میں 2011ء سے 2020ء کی دہائی...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پاک افغان بین الاقوامی سرحد کے حوالے سے گمراہ کن پروپیگنڈا یکسرمسترد کر دیا۔ وزیر اطلاعات نے ایکس اکاؤنٹ پر بیان میں کہا کہ بین الاقوامی سرحد کو بین الاقوامی سرحد ہی سمجھنا چاہیے اور اس کے مطابق عمل بھی کرنا چاہیے۔ سہیل آفریدی ان چند لوگوں میں سے ہیں جنکو یہ بات فی الحال سمجھ نہیں آ رہی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپوررٹر)سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ نے جمہوریہ بھارت کے شہر کوژیکوڈ کو اپنے بین الاقوامی شیڈول نیٹ ورک میں شامل کر لیا ہے۔ اس اضافے کے ساتھ کوژیکوڈ، بھارت میں سعودیہ کی ساتویں منزل بن گیا ہے، جبکہ دیگر شہروں میں بنگلور، ممبئی، کوچی، دہلی، حیدرآباد اور لکھنؤ شامل ہیں۔ژیکوڈ کی شمولیت سعودیہ کی توسیعی حکمتِ عملی کا حصہ ہے، جس کا مقصد نئے بین الاقوامی مقامات تک رسائی حاصل کرنا، مملکت کو باقی دنیا سے جوڑنا، جدید طیارہ کے بیڑے کے مؤثر استعمال کو یقینی بنانا اور عالمی سطح پر اپنی حیثیت کو مزید مضبوط کرنا ہے۔کوژیکوڈ کے لیے پروازوں کا آغاز یکم فروری 2026 سے ہوگا، جس کے تحت ریاض کے کنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(کامرس ڈیسک) ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 20 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 6ماہ میں ملک میں 12920 یونٹس ٹریکٹروں کی فروخت ہوئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 17397 یونٹس کے مقابلہ میں 20 فیصد کم ہے، دسمبر میں ٹریکٹروں کے 3399 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو نومبر کے 3663 یونٹس کے مقابلہ میں 7 فیصد اور دسمبر 2024ء کے 3428 یونٹس کے مقابلہ میں ایک فیصد کم ہے۔اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 6ماہ میں ملت ٹریکٹرز کے 8512 یونٹس کی فروخت ہوئی جو گزشتہ مالی سال کی...
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے آئندہ 3 سال میں دو ارب 75 کروڑ ڈالر مالیت کے بین الاقوامی بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں رواں ماہ کے آخر یا فروری میں 25 کروڑ ڈالر مالیت کے پانڈا بانڈ کے اجرا کی تیاری ہے جس کے لیے حکمت عملی بھی مرتب کرلی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پانڈا بانڈز کی مالیت بتدریج ایک ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف ہے اور چین کی مارکیٹ کے علاوہ عالمی کیپٹل مارکیٹ سے بھی رجوع کیا جائےگا۔ ذرائع نے بتایا کہ اگلے مالی سال تک بانڈز کا حجم بڑھ کر ایک ارب ڈالر تک جانے کا امکان ہے اور مالی سال 28-2027 میں...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے پاک افغان بین الاقوامی سرحد کے حوالے سے گمراہ پروپیگنڈا مسترد کردیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بین الاقوامی سرحد کو بین الاقوامی سرحد ہی سمجھنا چاہیے اور اس کے مطابق عمل بھی کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کا پاک افغان بین الاقوامی سرحدکے گمراہ کن بیانیے پرسخت رد عمل@TararAttaullah pic.twitter.com/Rb7znjCtUH — PTV News (@PTVNewsOfficial) January 13, 2026 انہوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ سہیل آفریدی ان چند لوگوں میں سے ہیں جن کو یہ بات فی الحال سمجھ نہیں آ رہی۔ واضح رہے کہ افغانستان سے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے باعث دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں، جس کے باعث...
کراچی: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن میں ایم بی بی ایس سمیت صحت کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے 570 سے زائد طلبہ و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت سندھ صوبے کی تمام یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کی ترقی اور علم کی ترویج کے لیے ٹھوس اقدامات کررہی ہے جس کے ثمرات سامنے آرہے ہیں اور آج کی یہ تقریب اس کا ایک ثبوت ہے، یہ بات انہوں نے منگل کو جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ساتویں سالانہ کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ کانووکیشن میں ملکی اور صوبائی سطح کی اہم قیادت نے شرکت کی جن میں وزیر اعلیٰ سندھ...
بلوچستان گرینڈ الائنس نے ملازمین کی گرفتاری کے خلاف اپنے احتجاج کے دوسرے مرحلے کے دوسرے دن صوبے کے مختلف اضلاع میں پرامن دھرنوں کا اہتمام کیا۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان گرینڈ الائنس کا بجٹ اجلاس کے موقع پر احتجاج کا اعلان قلات، چاغی اور لورالائی میں دھرنوں کے دوران ملازمین کی بلاجواز گرفتاریوں پر گرینڈ الائنس نے شدید مذمت کی ہے اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان گرینڈ الائنس کے سیکریٹری جنرل حاجی علی اصغر بنگلزئی نے کہا کہ پرامن مظاہرین کی گرفتاری ایک اشتعال انگیز اقدام ہے جو احتجاجی تحریک کو کمزور نہیں کر سکتا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کوئٹہ سمیت تمام اضلاع میں گرفتار ملازمین کو فوری اور غیر مشروط...
سٹی42: سالانہ اربوں روپے کی آمدن دینے والے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو سرکاری دفاتر کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے رائیونڈ میں ریجن بی کے دو منزلہ سرکاری دفتر کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ دفتر کا افتتاح سیکرٹری ایکسائز مسعود مختار اور ڈائریکٹر جنرل ایکسائز عمر شیر چٹھہ نے مشترکہ طور پر کیا۔ اس موقع پر ڈی جی ایکسائز عمر شیر چٹھہ کا کہنا تھا کہ رواں سال 24 کروڑ روپے کے فنڈز سے اس عمارت کو مکمل طور پر فعال کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا انہوں نے بتایا کہ ریجن بی میں سینکڑوں ملازمین خدمات انجام دے رہے ہیں تاہم موجودہ...
گیمبیا کے وزیرِ خارجہ داودا جالو نے اقوامِ متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت، بین الاقوامی عدالتِ انصاف کو بتایا ہے کہ میانمار نے ’نسل کش پالیسیوں‘ کے ذریعے روہنگیا مسلمانوں کو مٹانے کی کوشش کی۔ بین الاقوامی عدالتِ انصاف میں 2019 میں دائر کیے گئے ایک تاریخی مقدمے کی سماعت جاری ہے، جو مسلم اکثریتی مغربی افریقی ملک گیمبیا نے دائر کیا تھا۔ اس مقدمے میں میانمار پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے دانستہ طور پر اپنی اقلیتی مسلم آبادی، روہنگیا، کو تباہ کرنے کی کوشش کی۔ میانمار ماضی میں ان الزامات کی تردید کرتا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملائیشیا کے قریب روہنگیا مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، 7 ہلاک، سینکڑوں لاپتا داودا جالو نے کہا کہ...
بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر کے اسپیشل اسسٹنٹ پروفیسر علی ریاض نے کہا ہے کہ ملک میں 2 ایوانوں پر مشتمل پارلیمنٹ (بائیکیمیرل پارلیمنٹ) کے قیام کی تجویز، جس میں ایک ایوان بالا بھی شامل ہوگا، ذاتی طاقت کے مرکزیت کو روکنے کے لیے ہے۔ پروفیسر ریاض نے پیر کو راجشاہی میڈیکل کالج آڈیٹوریم میں ریفرنڈم آگاہی سے متعلق ایک مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنگلادیش کا حکومتی نظام بار بار ادارہ جاتی کمزوریوں کا شکار رہا ہے، جس سے ذاتی اختیارات میں اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہا، ‘ذاتی آمریت کا علاج شخصیات پر انحصار نہیں بلکہ اداروں کو مضبوط کرنے میں ہے۔’ یہ بھی پڑھیے: جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کا معتبر اور شفاف انتخابات پر زور انہوں...
ویب ڈیسک: بلوچستان کے سرکاری ملازمین کے اتحاد گرینڈ الائنس نے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے پر احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں سرکاری ملازمین نے خضدار، قلعہ سیف اللہ، پنجگور، ڈیرہ مراد جمالی، نوشکی اور لسبیلہ میں علامتی طور پر قومی شاہراہیں 2 گھنٹے کے لیے بند کیں، جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔ گرینڈ الائنس کے مطابق احتجاجی تحریک مرحلہ وار جاری رہے گی،اعلان کے تحت 13 جنوری کو قلات، پشین، لورالائی، دالبندین، تربت اور پسنی جبکہ 14 جنوری کو ڈیرہ اللہ یار، حب، خاران، ژوب، گوادر، چمن اور رکنی میں بھی قومی شاہراہوں کی علامتی بندش کی جائے گی۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا...
جامعۃ الاخوان کی سالانہ تقریب ختم بخاری کے موقع پر دورہ حدیث مکمل کرنیوالے طلبہ کا نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ،مولانا عبدالحق بلوچ اسداللہ بھٹو، مولانا عبدالوحید، سابق رکن سندھ اسمبلی یونس بارائی واساتذہ کرام کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-25 جسارت نیوز سیف اللہ
بلوچستان کے سرکاری ملازمین کے اتحاد گرینڈ الائنس نے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے پر احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں سرکاری ملازمین نے خضدار، قلعہ سیف اللہ، پنجگور، ڈیرہ مراد جمالی، نوشکی اور لسبیلہ میں علامتی طور پر قومی شاہراہیں 2 گھنٹے کے لیے بند کیں، جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔ مزید پڑھیں: پی آئی اے کی ممکنہ نجکاری، ملازمین کا شدید احتجاج، فضائی آپریشن معطل کرنے کی دھمکی گرینڈ الائنس کے مطابق احتجاجی تحریک مرحلہ وار جاری رہے گی۔ اعلان کے تحت 13 جنوری کو قلات، پشین، لورالائی، دالبندین، تربت اور پسنی جبکہ 14 جنوری کو ڈیرہ اللہ یار، حب، خاران، ژوب، گوادر، چمن اور رکنی میں بھی قومی شاہراہوں...
بنگلہ دیش نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں تجویز کردہ بین الاقوامی استحکام فورس میں صرف اس صورت میں شامل ہونے پر غور کرے گا جب چند واضح شرائط پوری ہوں۔ یہ بات ملک کے چیف ایڈوائزر پروفیسر یونس کے پریس سیکریٹری نے بتائی۔ پریس سیکریٹری شفیق الحق عالم نے ایک بیان میں کہاکہ بنگلہ دیش کی شمولیت زمین پر حالات اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے منظور شدہ مینڈیٹ پر منحصر ہوگی۔ مزید پڑھیں: غزہ اسٹیبلائزیشن فورس میں شمولیت، بنگلہ دیشی فلسطین یکجہتی کمیٹی کا شدید ردعمل انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش جو دنیا کے سب سے بڑے مسلم اکثریتی ممالک میں سے ایک ہے ہمیشہ سے غزہ میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتا آیا...
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور بہت سرد رہنے جبکہ بالائی و پہاڑی اضلاع میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، بالائی دیر، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، بالائی سوات اور مانسہرہ کے اضلاع میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور شہر اور نواحی علاقے گہرے بادلوں کے لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور بہت سرد رہنے جبکہ بالائی و پہاڑی اضلاع میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، بالائی دیر، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، بالائی سوات اور مانسہرہ کے اضلاع میں...
اجلاس میں ابتدائی خطاب کرتے ہوئے صوبہ سندھ میں جعفریہ الائنس کی کارکردگی کے حوالے سے شرکاء کو بریفنگ دی جبکہ مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی نے اجلاس سے خطاب میں دونوں ڈویژنز کے ذمہ داران کی کارکردگی کو سراہا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی زیرصدارت جعفریہ الائنس کے حیدرآباد اور میرپورخاص ڈویژنز کے ذمہ داران کا اہم اجلاس علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی زیرصدارت جعفریہ الائنس کے حیدرآباد اور میرپورخاص ڈویژنز کے ذمہ داران کا اہم اجلاس علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی زیرصدارت جعفریہ الائنس کے حیدرآباد اور میرپورخاص ڈویژنز کے ذمہ داران کا اہم اجلاس علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی زیرصدارت جعفریہ الائنس...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک) بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ خزانہ میں 111 سرکاری آسامیوں پر میرٹ اور پیپر لیس بنیادوں پر آن لائن بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے مطابق اس اصلاحاتی اقدام کا مقصد شفافیت اور میرٹ کی بالادستی کو یقینی بنانا ہے۔ آسامیوں کے امیدواروں سے آن لائن ٹیسٹ لیا جائے گا، قابلیت کی شفاف جانچ ہوگی اور کامیاب امیدواروں کو صرف ایک گھنٹے کے اندر تقرری لیٹر جاری کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ یہ نظام مرحلہ وار صوبے کی تمام سرکاری نوکریوں پر نافذ کیا جائے گا۔ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کے عوام سے پہلے دن ہی دوٹوک وعدہ کیا گیا تھا کہ نہ...
پشاور: پشاور شہر اور نواحی علاقے گہرے بادلوں کے لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور بہت سرد رہنے جبکہ بالائی و پہاڑی اضلاع میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ بالائی دیر، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، بالائی سوات اور مانسہرہ کے اضلاع میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں دوسرے روز بھی شدید دھند، پروازیں متاثر پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کے ڈیرے، موٹر وے اور شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید...
وفاقی حکومت نے جناح ٹرمینل ائیرپورٹ اور علامہ اقبال ائیرپورٹ پر مسافروں کو امیگریشن اور دیگر عدم سہولیات کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ہوائی اڈوں پر مسافروں کو بین الاقوامی معیار کی سہولیات دینے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ کراچی اور لاہور ائیرپورٹس انتظامیہ کو نئے احکامات جاری کردیے گئے۔ ائیرپورٹ پر مسافروں کی امیگریشن کا وقت کم کرنے کے لیے کاؤنٹرز میں اضافے کی بھی ہدایت کردی گئی ہے۔ ائیرپورٹس پر رش کے اوقات میں مسافروں کو ایئرپورٹ ٹرمینل میں داخل ہونے کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔ داخلی دروازے کھولنے اور مسافروں کی سہولت کے لیے مزید سیکیورٹی اسکیننگ مشینیں نصب کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ بین الاقوامی مسافروں کی آمد...
اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت فارمیسی کی تعلیم کیلئے اجلاس میں فارمیسی تعلیم کو بین الاقوامی معیار کیمطابق بنانے کا جا ئزہ لیا گیا۔ ڈی جی ہیلتھ اور ڈائریکٹر فارمیسی سروسز، ڈریپ کی جانب سے وزیر صحت کو بریفننگ وزیر صحت کو فارمیسی کے فنکشنز چیلنجز بارے بھی بریف کیا ‘بریفنگ میں بتایا گیا کہ موجودہ فارمیسی کونسل 1967 ء کے قانون کے مطابق کام کررہی ہے ضلوزئر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ فارمیسی ایکٹ 1967ء کے وقت کے تقاضوں اور بین الاقوامی معیار کے مطابق ازسرِنو مرتب کیا جا ئے‘ فارمیسی ایکٹ 1967 ء میں ضروری ترامیم کے لیے ایک اعلی سطحی تکنیکی کمیٹی تشکیل دیں۔ تکنیکی کمیٹی جامع جائزہ لے...
امریکا نے حال ہی میں وینزویلا پر حملہ کرکے اس کے صدر اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کیا اور امریکا میں ان کے ٹرائل کا آغاز کر دیا۔ اس کے علاوہ امریکی صدر نے ایران میں جاری مظاہروں کے تناظر میں ایران کو جنگ کی دھمکی دی جبکہ گرین لینڈ بھی ان کے ریڈار پر ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جارحانہ پالیسی اور دنیا پر اس کے اثرات کا جائزہ لینے کیلئے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک خصوصی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں ماہرین امور خارجہ کو مدعو کیا گیا۔ فورم میں ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔ ڈاکٹر فاروق حسنات (ماہر امور خارجہ) وینزویلا پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حملے کے مختلف پہلو ہیں۔...
حیدرآباد: لیبر ہال میں حیسکو ملازمین کیلیے رسک الائونس کی منظوری کے موقع پر ملازمین صدر یونین عبداللطیف نظامانی سے اظہار تشکر کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (صباح نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام پر 22 کھرب روپے سالانہ کی ’’گھوسٹ بجلی‘‘ کا ناقابلِ برداشت بوجھ لادا جا رہا ہے۔ یہ وہ بجلی ہے جو نہ پیدا ہوتی ہے، نہ استعمال ہوتی ہے مگر اس کے بل عوام کو بھرنے پڑتے ہیں۔ یہ سب کچھ نام نہاد کیپیسٹی چارجز کے نام پر کیا جا رہا ہے۔ دنیا میں پاکستان واحد ملک ہے جہاں گھوسٹ اسکولوں، گھوسٹ اسپتالوں اور گھوسٹ سرکاری ملازمین کے ساتھ اب گھوسٹ بجلی بھی نمودار ہو چکی ہے۔ اس مسلسل لوٹ مار کی پشت پناہی ریگولیٹر نیپرا خود کر رہا ہے۔ نیپرا عوام کی محافظ نہیں رہی، بلکہ آئی پی پیز کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: عالمی منڈی میں پیٹرول کی فی بیرل قیمت میں 2 ڈالر 74 سینٹ کمی ہوگئی، پیٹرول کی فی بیرل قیمت 69.27 ڈالر سے کم ہوکر66.54 ڈالرفی بیرل ہوگئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق پیٹرول پریمیم پر فی بیرل 13سینٹ کمی ریکارڈ کی گئی، پریمیم 5 ڈالر 14سینٹ سے کم ہوکر5 ڈالر1 سینٹ ہوگیا۔ پیٹرول پر فی لیٹر کسٹم ڈیوٹی میں بھی 72پیسے کمی ہوگئی، پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں 6 روپے51 پیسے فی لیٹرکمی ریکارڈ کی گئی۔پیٹرول پر فی لیٹر ایکس چینج ایڈجسٹمنٹ میں 68 پیسے کمی ہوگئی، پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 145روپے57 پیسےسےکم ہوکر 139روپے 6پیسے ریکارڈ کیا گیا۔ڈیزل فی بیرل دو ڈالر 33 سینٹ کمی کے بعد فی بیرل قیمت 76.32 ڈالر سے کم ہوکر 73.99...
جدہ: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صومالی لینڈ صومالیہ کا غیر متنازع اور اٹوٹ علاقہ ہے اور کوئی بیرونی ادارہ یا ریاست اس حقیقت کو بدلنے کا قانونی یا اخلاقی حق نہیں رکھتی۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اسرائیل کا صومالی لینڈ کا دورہ صومالیہ کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ سرحدوں پر براہ راست حملہ ہے اور پاکستان صومالیہ کی خودمختاری، وحدت اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی اقدام ہارن آف افریقا اور بحیرہ احمر میں امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے اور پاکستان نے او آئی سی ممالک کے ساتھ...
پاکستان میں فارمیسی تعلیم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان میں فارمیسی تعلیم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔فارمیسی ایکٹ 1967 کو جدید تقاضوں اور عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنے کیلئے ازسرِنو مرتب کیا جائے گا،وفاقی وزیر صحت نے فارمیسی ایکٹ میں ضروری ترامیم کیلئے اعلی سطح تکنیکی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہاہے کہ کمیٹی جامع جائزہ لے کر قابلِ عمل سفارشات جلد ازجلد مرتب کرے اور فارمیسی کونسل کے تمام امور کو مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق درپیش چیلنجز پر غور کیلئے وزیر صحت مصطفی کمال کی زیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ون ڈے ٹیم کے کپتان شبمن گل نے رواں سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ سے باہر کیے جانے پر ردعمل دے دیا ہے۔ حالیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ٹورنامنٹس میں ان کی کارکردگی خاطر خواہ نہ رہنے کے باعث ٹیم مینجمنٹ نے ٹیم کمبی نیشن کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ان کی جگہ آل راؤنڈر اکشر پٹیل کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو کا نائب مقرر کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ سے قبل شبمن گل نے کہا کہ وہ سلیکٹرز کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں اور ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کو...
(رضوان احمد)بلدیاتی ملازمین سال کے پہلے احتجاج کے لیے تیارہوگئے۔میونسپل ورکرز ٹریڈ یونین الائنس کے صدر ذوالفقار شاہ نے سال 2026 کے پہلے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئےکہاہے کہ ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات اور پنشن میں اضافہ نہ ہونے اور حاضر سروس ملازمین کی تنخواہوں میں اعلان کردہ اضافہ نہ ہونے کے خلاف بیس جنوری کو ایم اے جناح روڈ کے ایم سی ہیڈ آفس کے باہر دھرنا دیا جائے گا۔ میونسپل ورکرز ٹریڈ یونین الائنس کے صدر ذوالفقار شاہ کے مطابق احتجاج کے حوالے سے سندھ حکومت اور کے ایم سی کو آگاہی لیٹر بھجوادئیے ہیں۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟
اسرائیل نے صومالیہ کی بین الاقوامی تسلیم شدہ سرحدوں پر براہ راست حملہ کیا: اسحاق ڈار WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز جدہ: (آئی پی ایس) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل نے صومالی لینڈ کو تسلیم اور وزیر خارجہ بھیج کر صومالیہ کی بین الاقوامی تسلیم شدہ سرحدوں پر براہ راست حملہ کیا ہے، پاکستان صومالیہ کی خودمختاری کا احترام اور حمایت کرتا ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ اسرائیل کا صومالی لینڈ کو تسلیم کرنا اور اسرائیلی وزیرخارجہ کے صومالی لینڈ جانے کی غیرقانونی اورغیرحقیقی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ اسرائیل...
لاہور(نیوزرپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ ٹریفک قوانین کی پاسداری سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع سے بچا جا سکتا ہے۔ مال بردار گاڑیاں اوورلوڈنگ سے گریز کریں۔ ٹرانسپورٹرز کے مسائل اورانہیں سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران کیا جنہوں نے ملک شہزاد اعوان کی قیادت میں گورنر ہائوس لاہور میں ان سے ملاقات کی۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ ملک بھر میں مال بردار گاڑیاں شہروں میں لوگوں کی ضروریات زندگی کی اشیا فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ٹریفک قوانین کی پاسداری پر عمل کرنا ہر ٹرانسپورٹر کی ذمہ داری ہے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ...
وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد عالمی سیاست ایک نئے اور غیر یقینی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، مگر اس بحران کا سب سے خطرناک رخ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بین الاقوامی قانون کے بارے میں اظہارِ خیال اور اس کے بعد سامنے آنے والی عالمی تنظیموں سے امریکا کے انخلا کے فیصلے سے نمودار ہوا ہے۔ 8 جنوری 2026 کو صدر ٹرمپ نے ’نیویارک ٹائمز‘ کے انٹرویو میں کہا ’مجھے بین الاقوامی قانون کی ضرورت نہیں ہے، میری اپنی اخلاقیات ہی وہ واحد چیز ہیں جو مجھے روکتی ہیں۔‘ مزید پڑھیں: کسی بھی ملک میں کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں، صدر ٹرمپ یہ بیان عالمی قانونی ڈھانچے کے مقام اور اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر کراچی میں 6 علما کرام، 50 سے زائد حفاظ کرام اور ناظرہ مکمل کرنے والے طلبہ کی تقریب آمین کی منفرد و باوقار تقریب جامعۃ الامام نعمان کے تحت منعقد ہوئی۔ تقریب سے اپوزیشن لیڈر کے ایم سی و نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک واشگاف حقیقت ہے کہ آج بھی ہمارے مسائل کا حل قرآنی تعلیمات میں موجودہ ہے اور آج پاکستان جن مشکل حالات سے دوچار ہے اور آئی ایم ایف کے سامنے غلامی کا طوق باندھے کھڑا ہے اس سے نجات کا واضح طریقہ قرآن کی روشنی میں اپنے معاملات کودرست کرنا ہے، آج مدارس قرآن کی تعلیمات کو عام کرنے کا...
اسلام ٹائمز: علامہ آغا سید باقر الحسینی نے بعض میڈیا چینلز کی جانب سے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے خلاف کیے جانے والے من گھڑت، بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگنڈے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جس رہبر نے سخت ترین جنگی حالات میں بھی ایران کو ترک نہیں کیا، اس کے بارے میں یہ تصور بھی نہیں کیا جا سکتا کہ وہ آج کے دور میں میدانِ حق اور اسلامی انقلاب کا پرچم چھوڑ کر کہیں بھاگ جائیں۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ ہم رہبرِ معظم کے خلاف چند نجی چینلز کی جانب سے کی جانے والی ہرزہ سرائی اور کردار کشی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور...
سٹی 42: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے وفد کی ملاقات ہوئی ۔ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے وفد کی قیادت ملک شہزاد اعوان نے کی۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ٹریفک قوانین کی پابندی ہر ٹرانسپورٹر پر لازم ہے،پیپلز پارٹی ٹرانسپورٹرز کیساتھ ہے، مسائل کے حل کیلئے کھڑی ہوگی، مال بردار گاڑیاں شہروں میں داخلے کے مقررہ اوقات کی پابندی کریں۔گڈز ٹرانسپورٹ کمپنیاں ڈرائیورز کو تیز رفتاری سے گریز کی ہدایت دیں۔قانون کے مطابق سامان لوڈ کیا جائے تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے جانی و مالی نقصانات ہو رہے ہیں۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟ وفد کا...
مرکزی دربارِ عالیہ موہڑہ شریف مری میں سالانہ قرآن خوانی کی محافل کا انعقاد 16, 17 جنوری کو ہوگا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (تبسم حسین ہارونی) سالانہ قرآن خوانی بیاد بزرگ مائی صاحبان موہڑہ شریف مری کی محافل انشا اللہ مرکزی دربارِ عالیہ موہڑہ شریف مری میں 16, 17 جنوری 2026 کو سجادہ نشین مرکزی دربارِ عالیہ موہڑہ شریف اعلحضرت الحاج پیر ڈاکٹر غلام محمد گوہر نظیر گوہر جمال الملک مدظلہ العالی کے زیرِ سرپرستی انعقاد پذیر ہونگی ۔ایسی بے مثال محفلِ پاک کہ جس میں کروڑوں کی تعداد میں قرآنِ پاک اللہ کریم کی بارگا میں پیش کیئے جاتے ہیں سالارِ اعلی سلسل عالیہ نسبتِ رسولی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اعلحضرت...
لاہور: بھارتی خاتون سربجیت کور(نور فاطمہ) کا دارالامان لاہور میں طبی معائنہ کیا گیا اور اسے صحت مند قرار دیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں سربجیت کور کی بے دخلی سے متعلق دائر درخواست کے معاملے پر پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے تاحال سربجیت کور کو واہگہ بارڈر کے راستے پیدل بھارت بھیجنے کے لیے خصوصی اجازت یا ایگزٹ پرمٹ جاری نہیں کیا گیا، جس کے باعث 5 جنوری 2026 کو ان کی بھارت منتقلی ممکن نہ ہو سکی۔ درخواست گزار کے وکیل ایڈووکیٹ علی چنگیزی سندھو کے مطابق قانون کے تحت بعض حالات میں واہگہ بارڈر کے ذریعے خصوصی سفری اجازت نامے پر بھارت منتقلی ممکن ہوتی ہے جو عام طور پر...
— فائل فوٹو اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔مجموعی طور پر 6 نشستوں کے لیے پولنگ ہوگی، جس میں 4 ہزار سے زائد وکلاء اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ 6 خواتین وکلاء بھی الیکشن کی دوڑ میں شامل ہیں۔ادھر لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے، جو بلا تعطل شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔صدر ، سیکریٹری سمیت 8 نشستوں پر 27 امیدوار مد مقابل ہیں۔صدر کی نشست پر عاصمہ جہانگیر گروپ کے ادیب اسلم بھنڈر، حامد خان گروپ کے عرفان حیات باجوہ مد مقابل ہوں گے۔
پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں گہری دھند کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہیں۔شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم ون، صوابی سے پشاور، ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے بلکسر، ایم 3 فیض پور سے سمندری اور ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بند کردی گئی۔اس کے علاوہ ایم 5 شیرشاہ سے سکھر اور ایم 11 لاہور سے سمبڑیال تک بند ہے۔دوسری جانب سردی کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔اس کے علاوہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے دسمبر 2025 میں ملی جلی کارکردگی دکھائی، جہاں مجموعی فروخت کی مقدار سالانہ بنیادوں پر بہتر ہوئی مگر ماہانہ بنیادوں پر کمزور رہی۔مجموعی صنعت کی فروخت 1.35 ملین ٹن رہی، جو سالانہ بنیادوں پر 6 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہے لیکن نومبر کے مقابلے میں 5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔سالانہ بہتری کی وجہ مہنگائی میں کمی، معمولی اقتصادی بحالی، اور ایندھن کی اسمگلنگ پر بہتر کنٹرول تھا۔مصنوعات کے لحاظ سے طلب کے رجحانات میں فرق واضح رہا۔ موٹر اسپرٹ (ایم ایس) نے مسلسل بہتر کارکردگی دکھائی، جس کی فروخت سالانہ بنیادوں پر 11 فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر 3 فیصد بڑھ گئی، جس کی وجہ صنعتی سرگرمیوں میں بہتری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ بنوریہ عالمیہ سمیت ملک بھر کے دینی مدارس میں سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا۔ بین الاقوامی دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ میں تعلیمی سال 2025-26ء کے سالانہ امتحانات میں جامعہ کے ملکی و غیر ملکی تمام شعبہ جات کے طلبہ و طالبات شریک ہیں، جو 15 جنوری تک جاری رہیں گے۔جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق جامعہ بنوریہ عالمیہ پاکستان کی واحد بین الاقوامی دینی درسگاہ ہے جہاں 76 ممالک سے تعلق رکھنے والے پانچ ہزار سے زائد طلبہ و طالبات زیرِ تعلیم ہیں۔ ان طلبہ کے لیے عالمی معیار کے مطابق امتحانی نظم تشکیل دیا گیا ہے، جس کے تحت درسِ نظامی، مختلف تخصصات اور شعبہ عصری تعلیم کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-11 لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات آج ہوں گے۔ مجموعی طور پر8 نشستوں پر 27 امیدوار مد مقابل ہیں۔ 15851 رجسٹرڈ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ انتخابات بائیو میٹرک طریقے سے ہوں گے۔ پولنگ کے لیے 11 پولنگ بوتھ بنائے جائیں گے۔ صدر کی نشست پر3 امیدوار انڈیپنڈنٹ گروپ کے ادیب اسلم بھنڈر، پروفیشنل گروپ کے عرفان حیات باجوہ اور شاہد جمال بٹ بطور آزاد امیدوار مد مقابل ہیں۔ نائب صدر کی نشست پر چودھری ایم مشتاق، حافظ مشتاق نعیمی، شیخ کاشف علی، میاں طاہر منیر اور ہمایوں ظہیر بھٹی مد مقابل ہیں۔ نائب صدر ماڈل ٹاؤن کی سیٹ پر آصف کنول خان، ایم نوید حنیف کمبوہ اور کاشف صدیق گجر، نائب...
امریکا نے بھارت کی قیادت میں قائم انٹرنیشنل سولر الائنس سے علیحدگی اختیار کرلی، مودی سرکار کو بڑا دھچکا
امریکا نے بھارت کی قیادت میں قائم انٹرنیشنل سولر الائنس سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے عالمی سطح پر بھارت کے قابلِ تجدید توانائی میں قائدانہ کردار کے دعووں کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 66 بین الاقوامی تنظیموں سے دستبرداری کے فیصلے میں انٹرنیشنل سولر الائنس واحد واضح طور پر بھارت کی قیادت میں قائم ادارہ ہے، جس سے امریکا نے خود کو الگ کیا۔ انٹرنیشنل سولر الائنس بھارت اور فرانس کے اشتراک سے 2015 میں قائم کیا گیا تھا اور اس کا صدر دفتر گروگرام میں واقع ہے۔ بھارتی حکومت اس اتحاد کو اپنی نام نہاد سولر سپر پاور حیثیت کے ثبوت کے طور پر پیش کرتی رہی ہے، تاہم امریکی فیصلے نے ان...
ملک کے پہاڑی علاقوں بشمول مری اور گلگت بلتستان میں برفباری کا آغاز ہوچکا ہے اور بعض علاقوں میں برف پڑتے ہیں مواصلات کے نظام اور بجلی کی ترسیل میں تعطل آجاتا ہے۔ برف باری اگرچہ خوبصورت منظر پیش کرتی ہے، تاہم شدید برفانی طوفان جان و مال کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ تیز ہواؤں اور بھاری برف باری سے عمارتوں کو نقصان، بجلی کی بندش، برفانی تودوں کا خطرہ اور سفری نظام متاثر ہو سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ملک کے شمالی علاقوں میں شدید سردی، برفباری کے بعد یخ بستہ ہواؤں کا راج اس دوران متعلقہ حکام شہریوں کو ہدایت کرتے ہیں کہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں اور اندرونی دروازے بند...
ویب ڈیسک : گرڈ اسٹاف کو ماہانہ 7 ہزار روپے ڈینجر الاؤنس دینے کی منظوری دے دی، جس کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ پیسکو بورڈ نے گرڈ اسٹیشن پر کام کرنے والے عملے کیلئے ماہانہ 7 ہزار روپے ڈینجر الاؤنس دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ الاؤنس ایس ایس او، فٹر، ٹیسٹ انسپکٹر اور ہیلپرز کے اہل ہوگا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈینجر الاؤنس کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا اور یہ باقاعدہ بورڈ اجلاس میں منظور کیا گیا ہے۔ لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے سکیورٹی انتظامات سخت اس اقدام کا مقصد وہ عملہ جو...
حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان گرینڈ الائنس کے چیئرمین پروفیسر عبدالقدوس کاکڑ اور رہنماء پروفیسر زاہد حسین کو تین ماہ کیلئے نوکری سے معطل کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی حکومت نے احتجاج کرنے والے بلوچستان گرینڈ الائنس کے دو رہنماؤں کو تین ماہ کیلئے معطل کر دیا۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق بلوچستان گرینڈ الائنس کے چیئرمین پروفیسر عبدالقدوس کاکڑ اور رہنماء پروفیسر زاہد حسین کو تین ماہ کے لئے نوکری سے معطل کیا گیا ہے۔ مذکورہ سرکاری ملازمین کو بلوچستان گرینڈ الائنس کے ہڑتال اور دفاتر کی تالہ بندی میں شرکت کرنے پر معطل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بلوچستان کے ملازمین کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2025 میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر کا حجم 3.59 ارب ڈالر رہا۔ اعداد و شمار کے مطابق ترسیلاتِ زر میں سالانہ بنیادوں پر تقریباً 16.5 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ گزشتہ سال اسی ماہ میں یہ رقم 3.1 ارب ڈالر تھی۔ یہ بھی پڑھیں: اوورسیز پاکستانیوں کی بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں بڑا اضافہ ریکارڈ ماہانہ بنیادوں پر ترسیلاتِ زر میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، کیونکہ نومبر میں یہ رقم 3.2 ارب ڈالر تھی۔ مالی سال 2026 کے پہلے 6 ماہ کے دوران ترسیلاتِ زر 19.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں...
بین الاقوامی قانون میری طاقت کو محدود نہیں کرتا، کسی بھی ملک میں کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک پر امریکی فوجی کارروائی کا اختیار ان کے پاس ہے، اور ان کی ’اپنی اخلاقیات‘ ہی واحد حد ہے جو انہیں روک سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ بے قابو، وینزویلا کے بعد کس کا نمبر ہے؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک ٹائمز کو دیے گئے انٹروہو میں صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ ان کے فیصلے بین الاقوامی قوانین سے محدود نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لیے وہ کسی بھی ملک میں کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میری اپنی اخلاقیات، میرا اپنا فیصلہ ہے یہی وہ چیز ہے جو مجھے روکتی ہے۔...
ٹرمپ کا بین الاقوامی قانون ماننے سے انکار، اقوام متحدہ نے ’سامراجی دور‘ کی واپسی کا خدشہ ظاہر کر دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی قانون کو کھلے عام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں عالمی قوانین کی ضرورت نہیں، بلکہ ان کی اپنی ’اخلاقیات‘ ہی دنیا میں جارحانہ پالیسیوں کو روکنے کے لیے کافی ہیں۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا نے وینزویلا میں فوجی کارروائی کرتے ہوئے صدر نکولس مادورو کو گرفتار کر لیا ہے۔ ٹرمپ نے نیویارک ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ’مجھے بین الاقوامی قانون کی ضرورت نہیں۔ میں لوگوں کو نقصان پہنچانا نہیں چاہتا۔‘ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ عالمی قوانین کے پابند ہیں؟ انہوں نے جواب دیا کہ یہ اس بات پر منحصر ہے کہ بین الاقوامی قانون کی تعریف کیا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صاح نیوز)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ حکومت تمام وزارتوں کی کارکردگی کے ذریعے گورننس کے ماڈل کو بہتر سے بہتر کرنا چاہتی ہے۔ وزارت پارلیمانی امور کی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف کو بھیجوائی جائے گی، وزارتوں کی کارکردگی کی رپورٹ کا مقصد خود احتسابی کے نظام کو مضبوط بنانا اور وزرا کو اپنی ذمے داریوں کا پابند بنانا ہے، وزارت پارلیمانی امور کا کردار صرف شکایات اور مسائل کے حل تک محدود نہیں بلکہ یہ سیاسی اور عوامی نمائندگی کے موثر ذرائع بھی فراہم کرتی ہے، حکومت ہر قسم کے مذاکرات کیلئے تیار ہے کیونکہ کسی بھی مسئلہ کا پائیدار حل بات چیت اور ڈائیلاگ...