2026-07-24@13:02:21 GMT
تلاش کی گنتی: 4699

«الاؤنس میں»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) صحت، حفاظت اور ماحولیات کے حوالے سے معروف گروسیف نے 3 اور 4 جنوری کو کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ ’’میرا برانڈ پاکستان‘‘ ایکسپو 2026 میں اسٹال آویزاں کرکے مذکورہ شعبے کی اہمیت و ضرورت کو اجاگر کیاشرکاء کو معلومات اور رہنمائی فراہم کرنے کے علاوہ ادارے کے عہدیداران نے 700 سے زائد برانڈز کے اسٹالز کا دورہ کرکے انہیں پیشہ ورانہ حفاظت، صحت، ماحولیات اور آگ سے حفاظت کے ضمن میں کمپلائنس کے بین الاقوامی معیارات کے حصول کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ ادارے کے ارکان نے یہ بھی واضح کیا کہ پاکستانی برانڈز سماجی اور قانونی کمپلائنس کے بین الاقوامی معیار پر پورا اتر کر عالمی مارکیٹوں میں اپنی پہنچ کو غیر معمولی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شامی حکام نے اعلان کیا ہے کہ حلب شہر میں شہریوں کو محفوظ علاقوں تک نکالنے کے لیے 2انسانی راہ داریاں دوبارہ کھول دی گئی ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ صوبائی حکام کو خاندانوں کی اپیلیں موصول ہوئی ہیں جو شیخ مقصود اور الاشرفیہ کے علاقوں کے بیچ محاصرے میں ہیں ۔بدھ کے روز سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) نے بہت سے شہریوں کو باہر نکلنے سے روک دیا اور انہیں اپنی کارروائیوں کے لیے انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کی ۔بیان میں مزید کہا گیا کہ شیخ مقصود اور الاشرفیہ کے شہری جو باہر نکلنا چاہتے ہیں، انہیں محفوظ علاقوں کی طرف لے جانے کے لیے العوارض اور...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی سالانہ فیس دیگر 5 ٹیموں کی مجموعی فیس سے زیادہ ہے۔ حیدرآباد کی ٹیم سالانہ 175 کروڑ، سیالکوٹ 185 کروڑ روپے فیس ادا کرے گی، دو نئی ٹیموں کی مجموعی سالانہ فیس دیگر پانچ کی فیس سے 34 فیصد زائد ہے۔ لاہور، کراچی، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور کی مجموعی سالانہ فیس 264 کروڑ بنتی ہے، نئی ویلیو ایشن کے بعد قلندرز کی سالانہ 67 کروڑ، کنگز کی 64 کروڑ روپے ہے، پشاور زلمی کی 49 کروڑ، اسلام آباد کی 78 کروڑ، کوئٹہ کی 38 کروڑ روپے ہے۔ پی ایس ایل کی دو نئی ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ کے نام سے...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزز کی سالانہ فیس کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ معروف کرکٹ تجزیہ کار مظہر ارشد کے مطابق نئی شامل ہونے والی سیالکوٹ فرنچائز سب سے مہنگی ہے، جس کی سالانہ فیس 185 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ حیدرآباد کی فرنچائز 175 کروڑ روپے سالانہ ادا کرے گی۔ یہ بھی پڑھیے: پی ایس ایل کی 8ویں ٹیم ‘سیالکوٹ’ 185 کروڑ روپے میں خریدنے والے حمزہ مجید کون ہیں؟ دیگر فرنچائزز میں لاہور کی فیس 67 کروڑ، کراچی کی 64 کروڑ، پشاور کی 49 کروڑ، اسلام آباد کی 48 کروڑ اور کوئٹہ کی فرنچائز فیس 34 کروڑ روپے سالانہ ہے، جبکہ ملتان کی فیس کا حتمی فیصلہ تاحال نہیں ہو سکا۔ اعداد...
    مفتی اعظم نے زور دیتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ معاشرہ متحد ہوکر منشیات کے کاروبار سے وابستہ افراد اور منشیات استعمال کرنے والوں کے خلاف بات کریں تاکہ اس ناسور کو جڑ سے ختم کیا جاسکے۔ اسلام ٹائمز۔ ایک انٹرویو میں جموں و کشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے جموں کشمیر میں منشیات کے تیزی سے پھیلتے رجحان پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کی لت سماج کے لئے ناسور بنتی جا رہی ہے اور نوجوانوں کی زندگیاں تباہ ہو رہی ہیں، جسے روکنے کے لئے فوری اور اجتماعی اقدامات ناگزیر ہو چکے ہیں۔ مفتی ناصر الاسلام نے کہا کہ اگر معاشرہ، والدین، علماء، انتظامیہ مل کر سنجیدہ کوششیں...
    وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام مشکلات کے باوجود صوبائی حکومت عوام کی خدمت میں مصروف ہے جس پر میں وزیراعلیٰ اور یہاں کے سیاسی زعما کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کی طرح بلوچستان میں بھی دہشتگردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے قربانیاں دیں، جب تک دہشتگردی کا خاتمہ نہیں ہوتا آرام سے نہیں بیٹھیں گے۔ یہ بھی پڑھیے: بلوچستان مہاجرین کے لیے ہمیشہ خوش آمدید کہنے والا صوبہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف انہوں نے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مئی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سربراہی میں افواج پاکستان نے انڈیا کو تاریخی سبق سکھایا...
    سی این این کے مطابق یہ حکم امریکہ کی جانب سے بین الاقوامی تنظیموں میں شرکت اور مالی امداد کے جائزے کے بعد جاری کیا گیا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ ادارے غیر ضروری، غیر مؤثر یا امریکی مفادات کے خلاف کام کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ایک حکم نامے پر دستخط کر کے امریکہ کو 35 غیر وابستہ اداروں اور اقوامِ متحدہ سے وابستہ 31 اداروں سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انتظامی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت 66 بین الاقوامی تنظیموں، ایجنسیوں اور کمیشنوں کی امریکی حمایت ختم کر...
    ہیئت ائمہ مساجد و علماء امامیہ کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسین رئیسی نے اپنے دلنشین خطاب میں فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بے شمار معجزات عطا فرمائے، جن میں دو عظیم ترین معجزے قرآنِ مجید اور علی ابن ابی طالب علیہ السلام ہیں اور انہوں نے وقت کی اہمیت کو سمجھنے اور اس کے ضیاع سے مکمل اجتناب کرنے پر زور دیا۔ اسلام ٹائمز۔ مولائے کائنات امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت کے پُرمسرت موقع پر مدرسہ جامعہ الاطہار جعفر طیار سوسائٹی ملیر کراچی میں ایک عظیم الشان اور روحانیت سے بھرپور محفلِ میلاد منعقد کی گئی، جس کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کی...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے امریکا کو 66 بین الاقوامی اور عالمی تنظیموں سے الگ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ ’امریکا فرسٹ‘ پالیسی کے تحت کیا گیا ہے، جس کا مقصد امریکی خودمختاری، قومی مفادات اور معاشی خوشحالی کا تحفظ ہے۔ امریکی حکومت کا مؤقف ہے کہ مذکورہ عالمی تنظیمیں امریکی مفادات کے بجائے اپنے علیحدہ ایجنڈے کو فروغ دے رہی تھیں، جس کے باعث نہ صرف امریکی وسائل ضائع ہو رہے تھے بلکہ ان اداروں کی پالیسیوں سے امریکا کی خود مختاری کو بھی خطرات لاحق تھے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بھاری فنڈنگ کے باوجود ان تنظیموں سے امریکا کو خاطر خواہ فائدہ حاصل نہیں ہو رہا...
    حیدرآباد: بھارت کی تلنگانہ ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں واضح کیا ہے کہ اگر شوہر اور بیوی دونوں ملازمت پیشہ ہوں تو بیوی کا شوہر کے لیے کھانا نہ پکانا یا گھریلو کاموں میں کمی کو ذہنی ظلم قرار نہیں دیا جا سکتا اور نہ ہی اس بنیاد پر طلاق دی جا سکتی ہے۔  عدالت نے کہا کہ جب شوہر اور بیوی دونوں ملازم ہیں، تو اس کے لیے کھانا نہ پکانا ظلم نہیں سمجھا جاسکتا، اور اس بنیاد پر طلاق نہیں دی جاسکتی۔ جسٹس موسومی بھٹاچاریہ اور جسٹس ناگیش بھیماپاکا پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ایل بی نگر کے ایک شخص کی اپیل مسترد کرتے ہوئے فیملی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا۔  شوہر نے الزام لگایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اطلاعات سندھ کے سابق انفارمیشن آفیسر تسلیم الاسلام بدھ کے روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 90 برس تھی۔ مرحوم نے ایک بیوہ‘ ایک بیٹی اور دو بیٹے سوگوار چھوڑے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر نور مسجد زینب پلازہ گلشن اقبال بلاک 17 میں اد اکی گئی بعدازاں انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں مرحوم کے عزیز و اقارب‘ اہل محلہ‘ دوست و احباب سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    یہ قیامت سے پہلے قیامت کے مناظر نہیں تو اور کیا ہیں؟ یکے بعد دیگرے جید علمائے دین، عظیم روحانی و علمی شخصیات، اللہ کے دین کے داعی و شیوخ دار فانی سے دار بقا کی جانب کوچ کررہے ہیں۔ اہل پاکستان بالخصوص اورعالم اسلام بالعموم ابھی حضرت مولانا پیر عبدالرحیم نقشبندی اورحضرت حافظ پیر ذوالفقار نقشبندیؒ کی وفات کا صدمہ نہیں بھولے تھے کہ عالم اسلام کی ایک اور بڑی شخصیت خانقاہ دارالایمان و تقویٰ کربوغہ شریف کے بانی اور شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھلویؒ کے آخری خلیفہ حضرت پیرمولانا سید مختار الدین شاہؒ کے وصال کی خبر نے اور رنجیدہ کردیا۔ ایک ماہ میں تین بڑی روحانی علمی شخصیات کا اس طرح یکے بعد دیگرے کوچ کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد: بھارت کی تلنگانہ ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں واضح کیا ہے کہ اگر شوہر اور بیوی دونوں ملازمت پیشہ ہوں تو بیوی کا شوہر کے لیے کھانا نہ پکانا یا گھریلو کاموں میں کمی کو ذہنی ظلم قرار نہیں دیا جا سکتا اور نہ ہی اس بنیاد پر طلاق دی جا سکتی ہے۔ عدالت نے کہا کہ جب شوہر اور بیوی دونوں ملازم ہیں، تو اس کے لیے کھانا نہ پکانا ظلم نہیں سمجھا جاسکتا، اور اس بنیاد پر طلاق نہیں دی جاسکتی۔جسٹس موسومی بھٹاچاریہ اور جسٹس ناگیش بھیماپاکا پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ایل بی نگر کے ایک شخص کی اپیل مسترد کرتے ہوئے فیملی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا۔ شوہر نے الزام لگایا تھا...
    تقریب سے علامہ رضی جعفر نقوی، صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ، سید ریاض حسین شاہ، سید وقار مہدی، علامہ اصغر درس، علامہ باقر حسین زیدی، علامہ نثار قلندری سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ تقریب کے دوران منقبت خوانوں نے بارگاہِ مولائے کائناتؑ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے، جس سے نشتر پارک روحانی اور وجدانی کیفیت میں ڈوبا رہا۔ جشن کے اختتام پر شاندار آتشبازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو جعفریہ الائنس پاکستان کے تحت نشتر پارک میں جشن مولودِ کعبہؑ کا انعقاد، ناصر حسین شاہ، علامہ رضی جعفر نقوی سمیت دیگر کا خطاب جعفریہ الائنس پاکستان کے تحت نشتر پارک میں جشن مولودِ کعبہؑ کا انعقاد، ناصر حسین شاہ،...
    وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول ڈیزل کی اسمگلنگ کا سالانہ تخمینہ 300 ارب روپےکا ہے، ہم نے گیس گردشی قرض کا فلو زیرو کر دیا ہے، نائب وزیراعظم کی سربراہی میں گیس گردشی قرض کے خاتمے کیلئے کمیٹی بن چکی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن معاملہ ثالثی عدالت میں ہے، مقامی ایندھن وسائل کا فروغ ترجیح ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اوگرا نے گیس قیمت برھانے کی تجویز دی تھی، وزیراعظم کی ہدایت پر گیس کی قیمت نہیں بڑھائی، جو کمپنی ناقص معیار کا تیل بیچے گی اس کیلئے جرمانہ بڑھانے کی ہدایت کی ہے، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجنز کو ڈیجیلائز یشن...
    فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کراچی زون کی سال 2025 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ کراچی سے جاری رپورٹ کے مطابق 2025 میں ایک ہزار 992 نئی انکوائریاں رجسٹر کی گئیں، 2 ہزار 144 پرانی انکوائریاں نمٹائی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق مختلف نوعیت کے 621 نئے مقدمات درج کیے گئے، 624 مقدمات کے حتمی چالان جمع کروائے گئے، 8 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا گیا، 115 کیس میں ملزمان کو سزائیں دلوائی گئیں۔ ملزمان پر 16 کروڑ 95 لاکھ 57 ہزار سے زائد جرمانہ عائد ہوا۔ ایف آئی اے رپورٹ کے مطابق 5 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی جعلی ادویات ضبط کی گئیں، جبکہ 7 کروڑ 90 لاکھ سے زائد کا اسمگل شدہ سامان ضبط کیا گیا۔حوالہ ہنڈی...
    واشنگٹن (ویب ڈیسک) جوبائیڈن کو ملنے والی رقم سابق صدر باراک اوباما کی ریٹائرمنٹ آمدن سے بھی تقریباً دوگنی بتائی جا رہی ہے امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن کو صدارت ختم ہونے کے بعد امریکی تاریخ کی سب سے زیادہ ریٹائرمنٹ پنشن مل رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، 83 سالہ جو بائیڈن کو سالانہ تقریباً 4 لاکھ 17 ہزار ڈالر پنشن دی جا رہی ہے، جو ان کی بطور صدر سالانہ تنخواہ 4 لاکھ ڈالر سے بھی زیادہ ہے۔ نیشنل ٹیکس پیئر یونین فاؤنڈیشن کے نائب صدر ڈیمین بریڈی کے تجزیے کے مطابق یہ رقم امریکی تاریخ میں کسی بھی سابق صدر کو ملنے والی سب سے بڑی پنشن ہے۔ یہ سابق صدر باراک اوباما کی ریٹائرمنٹ آمدن...
    لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وینزویلا میں امریکی کارروائی کرکے صدر مادورو کے اغوا اور ان پر بنائے جانے والے مقدمات پر عالمی طاقتوں کے بے بسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی بڑی اقوام کو نام لے کر دھمکیاں دے رہا ہے اور وہ ایک بین الاقوامی غنڈے کے روپ میں سامنے آرہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ وینزویلا کے صدر کے اغوا اور ان پر غیر قانونی مقدمے کے بعد دنیا میں ایک بار پھر نو آبادیاتی نظام کو عملی طور پر مسلط کیا...
    امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن کو صدارت ختم ہونے کے بعد امریکی تاریخ کی سب سے زیادہ ریٹائرمنٹ پنشن مل رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، 83 سالہ جو بائیڈن کو سالانہ تقریباً 4 لاکھ 17 ہزار ڈالر پنشن دی جا رہی ہے، جو ان کی بطور صدر سالانہ تنخواہ 4 لاکھ ڈالر سے بھی زیادہ ہے۔ نیشنل ٹیکس پیئر یونین فاؤنڈیشن کے نائب صدر ڈیمین بریڈی کے تجزیے کے مطابق یہ رقم امریکی تاریخ میں کسی بھی سابق صدر کو ملنے والی سب سے بڑی پنشن ہے۔ یہ سابق صدر باراک اوباما کی ریٹائرمنٹ آمدن سے بھی تقریباً دوگنی بتائی جا رہی ہے۔ جو بائیڈن کی یہ زیادہ پنشن ان کے طویل سیاسی کیریئر کا نتیجہ ہے۔ وہ...
    لاہور: لاہور میں آئندہ ماہ 17 سے 19 جنوری تک 27واں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 منعقد کیا جائے گا، جو پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں جدت، ترقی اور سرمایہ کاری کے ایک روشن اور نئے دور کے آغاز کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان تیزی سے خطے میں ایک طاقتور، جدید اور مستقبل آفرین آئی ٹی مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے، جبکہ ملک کے ٹیک سیکٹر کی بڑھتی ہوئی صلاحیت اور جدت انگیز پیش رفت عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ آئی ٹی سی این ایشیا 2026 پاکستان کا ایک اہم اور باوقار عالمی ٹیکنالوجی ایونٹ ہے، جس میں پہلی مرتبہ ملک کا مکمل ٹیک، آئی ٹی اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-11-12 کوئٹہ(نمائندہ جسارت)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ زون نے بلوچستان گرینڈ الائنس کے قائدین کے خلاف گرفتاریوں، گھروں پر چھاپوں اور کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے چادر اور چار دیواری کی پامالی اور آئینی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔پی ایم اے کوئٹہ زون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان گرینڈ الائنس سے وابستہ ملازمین اپنے جائز حقوق کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں، مگر حکومت کی جانب سے اپنی ہی تشکیل کردہ کمیٹی کی سفارشات پر عمل درآمد نہ کرنا ہٹ دھرمی اور بے حسی کا مظہر ہے۔ بیان کے مطابق دیگر تمام صوبوں میں یہ الاؤنسز دیے جا چکے ہیں، جبکہ بلوچستان کے ملازمین کو ان کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) وینزویلا پر امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کے اغوا کے خلاف پاپولر لیفٹ الائنس کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان سندھ کے سیکرٹری اطلاعات کامریڈ اقبال نے کہا کہ پاپولر لیفٹ الائنس کی کال پر امریکا کی غنڈہ گردی کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا نے وینزویلا پر حملہ کر کے اس کے صدر اور ان کی اہلیہ کو اغوا کر لیا ہے جو کھلی بین الاقوامی دہشت گردی ہے جسے مہذب دنیا قبول نہیں کرے گی۔ اس موقع پر سندھ کسان کمیٹی کے نائب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-17 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-16 جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وینزویلا کی صورتحال سے نئی سامراجی لہر کی سخت ترین مذمت کی جاتی ہے۔ وینزویلا میں ’’کو‘‘ ہوا جو ریاست کی خود مختاری اور بین الاقوامی قانون کے منافی ہے، یہ اقدام تیل کے ذخائر پر قبضے کیلئے کیا گیا، یہ نو آبادیات کی نئی شکل ہے۔ کولمبیا، میکسیکو اور کیوبا پر مزید حملوں کی دھمکیوں کی بھی مذمت کرتے ہیں۔ یاد رکھنا چاہئے کیوبا جی گویرا اور کاستروکی سرزمین ہے، جی گویرا اور کاسترو کی سرزمین کیوبا سامراجیت کا قبرستان رہا ہے، سامراجیت مردہ باد۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ذرائع کے مطابق ملکی ایوی ایشن صنعت کو بین الاقوامی معیار پر لانے کے لیے مختلف ایوی ایشن ماہرین کو ٹاسک دینے کے لیے سوچ و بچار جاری ہے۔ایوی ایشن ماہرین کو ایڈوائزر یا فوکل پرسن کے طور ٹاسک میں شامل کیا جائے گا، ٹھوس اقدامات کے تحت پالیسی ڈرافٹ، ائرلائنز، فلائنگ اسکولز، گراونڈ ہینڈلنگ ائرپورٹ سروسزمیں بہتری کے لیے خصوصی تجاویز مانگی جائیں گی۔حکومت ترقی یافتہ ممالک کی طرح پاکستان میں ماہرین کی خدمات حاصل کرکے ہوا بازی کوبہتر خطوط پر گامزن کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    (سٹی 42)تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہےکہ بات چیت اس پر ہونی چاہیئے پارلیمینٹ بالا دست ہوگی،مذاکرات کس چیز پر کرنے ہیں 8 فروری کو 25 کروڈ عوام کی رائے بدل دیا گیا،جو جیتے انکو ہرایا گیا جو ہارے انکو جتایا گیا،اگر 8 فروری سے کوئی بات کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں۔تحریک تحفظ آئین کے رہنما سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کاکہنا ہے کہ یہ کہتے ہیں ہم بلیک میل نہیں ہونگے کیا عوام کے حق حکمرانی کی بات کرنا بلیک میلنگ ہے،ہم چاہتے ہیں ہر کوئی اپنی آئینی حدود میں واپس چلا جائے۔ ملک میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی تفصیلات کے مطابق  اڈیالہ جیل روڈ کے ناکے پر  ...
    (سٹی 42) گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات،شہزاد اعوان کی قیادت میں ٹرانسپورٹرز وفد نے گڈز ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل سے گورنر پنجاب کو آگاہ کیا ۔ ملک میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی  تفصیلات کے مطابق شہزاد اعوان کی قیادت میں ٹرانسپورٹرز وفد نے گورنر سلیم حیدر سے ملاقات کی،پنجاب میں گڈز ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل سے گورنر پنجاب کو آگاہ کیا  گیا۔ گیس صارفین کے لیے اچھی خبر،گیس مہنگی نہیں ہوگی گورنر پنجاب نےوفد کو ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی،پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے گورنر پنجاب سے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ چھٹیوں پر سکول کھولنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی ؛...
    امریکی فورسز کے ہاتھوں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی اہلیہ سمیت گرفتاری نے جہاں دنیا بھر میں ہلچل مچادی تھی وہیں کرپٹو کرنسی کا جواری مالدار آدمی بن گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک کرپٹو جواری نے 3 جنوری کے واقعے سے قبل شرط لگائی تھی کہ وینزویلا کے صدر گرفتار ہونے والے ہیں۔ کسی کو اس پر رتّی برابر بھی یقین نہیں تھا اس لیے آن لائن پر کافی جواریوں نے اس شرط پر پیسا لگایا کہ کامیابی حتمی تھی۔ یہ شرط کرپٹو کرنسی سے چلنے والے پلیٹ فارم پولی مارکیٹ پر لگائی گئی تھی، جہاں صارفین سیاسی اور عالمی واقعات پر داؤ لگا سکتے ہیں۔ حال ہی میں شامل ہونے والے ایک صارف نے ساڑھے بتیس ڈالر کے...
    آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29 ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر ہو گئی۔ سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ پیر طریقت رہبر شریعت عالمی مبلغ اسلام خواجہ عبید احمد عبید نقشبندی مجددی کی زیر صدارت اور صاحبزادہ حافظ محمد نعمان عبید نقشبندی کی زیر نگرانی، سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی، حضور غوث الاعظم حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی اور غوث زمان حضرت خواجہ میاں نظام الدین کیانوی تاجدار کیاں شریف کی یاد میں منعقد ہونے والے 29...
    اسلام آباد (خبر نگار) مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس 45 کے 20 سرکاری افسروں پر مشتمل وفد نے پارلیمنٹ ہاﺅس کا مطالعاتی دورہ کیا۔ ایوان بالا حکام نے وفد کو سینٹ میوزیم کے دورے پر پارلیمانی تاریخ قانون سازی عمل اور ایوان بالا کے امور پر بریفنگ دی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے غزہ کے تنازع میں ملک کے موقف کو بالکل واضح کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آذربائیجان کسی بھی بین الاقوامی امن مشن یا فوجی آپریشن میں حصہ نہیں لے گا۔ایک ٹی وی انٹرویو میں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا کہ آذربائیجان کا اپنی سرحدوں سے باہر، بشمول غزہ، کسی بھی عسکری مداخلت یا امن مشن میں حصہ لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔انہوں نے بتایا کہ امریکی انتظامیہ کی جانب سے رابطے کے بعد آذربائیجان نے فوری عملی قدم اٹھانے کے بجائے امریکہ کو ایک تفصیلی سوالنامہ بھیجا، جس میں بیس سوالات شامل تھے تاکہ تمام پہلوؤں پر مکمل معلومات حاصل کی جا سکیں۔آذربائیجان کے صدر نے مزید کہا...
    بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ اس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کو متاثر کرنے کے لیے ایک امریکی لابنگ فرم کی خدمات حاصل کی ہیں، جو سوشل میڈیا پر موجود مواد کو ’فلیگ‘ کرنے سمیت مختلف سرگرمیوں میں شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق مودی حکومت نے اپریل 2025 سے امریکی لابنگ کمپنی SHW Partners LLC کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں، جس پر سالانہ تقریباً 18 لاکھ ڈالر خرچ کیے جا رہے ہیں، جبکہ ماہانہ ادائیگی ڈیڑھ لاکھ ڈالر بنتی ہے۔ تنقید کرنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارتی وزیر اعظم گزشتہ گیارہ برسوں میں نہ تو باقاعدہ پریس کانفرنس کرتے نظر...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ اکنامک فورم کا 56 واں سالانہ اجلاس رواں ماہ سؤیٹزرلینڈ میں ہوگاجس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے ۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم کا سالانہ اجلاس 19 سے 23 جنوری تک ہوگا ، جس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف 18 جنوری کو چار روزہ دورے پر سوئٹزرلینڈ روانہ ہوں گے ۔ وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے اہم سائیڈ لائن ملاقاتیں بھی متوقع ہیں ۔  مزید :
    چین کی سلامتی کونسل میں وینزویلا کے خلاف امریکہ کے یک طرفہ، غیر قانونی اور تسلط پسند اقدامات پر سخت مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اقوام متحدہ (سب نیوز) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن کے عارضی نمائندے سن لےنے وینزویلا کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں کہا کہ امریکہ کے یکطرفہ، غیر قانونی اور غنڈہ گردی کے اقدامات حیران کن ہیں اور چین اس کی شدید مذمت کرتا ہے۔ سن لے نے کہا کہ بین الاقوامی برادری نے وینزویلا کے خلاف امریکی پابندیوں، ناکہ بندیوں اور طاقت کی دھمکیوں کے بارے میں بارہا سخت تشویش کا اظہار کیا تھا ۔ سلامتی کونسل کے دو ہنگامی اجلاس بلائے گئے جن میں...
    انقرہ: ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فونک گفتگو میں واضح طور پر آگاہ کیا ہے کہ وینزویلا کو صدر نکولس مادورو کی معزولی کے بعد عدم استحکام کی طرف نہیں دھکیلا جانا چاہیے۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ ترکیے وینزویلا کے عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا اور موجودہ صورتحال میں ان کی حمایت جاری رکھے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں صدر نکولس مادورو اور وینزویلا کے عوام نے ترک قوم کے ساتھ دوستی کا ثبوت دیا ہے۔ صدر اردوان نے خبردار کیا کہ ممالک کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی عالمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ نے اینٹی کرپشن کارروائیوں کے خلاف 9 جنوری کو سندھ بھر میں نجی اسکولوں اور کالجوں کی مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے.اس حوالے سے ایسوسی ایشن کے رہنمائوں حیدر علی، شہزاد اختر، طارق شاہ، انور بھٹی، دانش الزمان، ناصر زیدی اور دیگر نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اسکولوں میں اینٹی کرپشن کارروائیوں کے خلاف وزیراعلیٰ سندھ سے عدالتی فیصلے پر باوقار عملدرآمد کا مطالبہ کرتے ہیں۔انھوں نے سندھ بھر کے نجی تعلیمی اداروں کو درپیش سنگین مسائل پر روشنی ڈالی اور اینٹی کرپشن کی جانب سے اسکولوں میں جاری تصدیقی کارروائیوں پر شدید خدشات اور تحفظات کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ: ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیے وینزویلا کے عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ماضی میں صدر مادورو اور وینزویلا کے عوام نے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ ترک قوم کے دوست ہیں۔ترک صدر نے خبردار کیا کہ ممالک کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی عالمی سطح پر سنگین مسائل کو جنم دے سکتی ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اصولوں پر مبنی بین الاقوامی نظام کا تحفظ نہایت ضروری ہے۔ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فونک گفتگو میں واضح طور پر آگاہ کیا ہے کہ وینزویلا کو صدر نکولس مادورو کی معزولی...
    اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے امریکا کے وینزویلا پر حملے اور اہلیہ سمیت صدر کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس تشویش کا اظہار اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وینزویلا میں امریکا کی فوجی کارروائی پر بلائے گئے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کیا۔ انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ 3 جنوری کو وینزویلا میں امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے عمل میں بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی پاسداری نہیں کی گئی۔ اُنھوں نے مزید کہا کہ امریکا نے یہ حملہ کرکے اقوامِ متحدہ کے بنیادی اصولوں کو نظر انداز کیا جن میں ریاست کی خودمختاری، سیاسی آزادی اور سرحدی سالمیت شامل ہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ : ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیے وینزویلا کے عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا، ماضی میں صدر مادورو اور وینزویلا کے عوام نے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ ترک قوم کے دوست ہیں۔رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو میں واضح مؤقف اختیار کیا ہے کہ وینزویلا کو صدرنکولس مادورو کی معزولی کے بعد عدم استحکام کی جانب نہیں دھکیلا جانا چاہیے۔کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے  ترک صدر نے خبردار کیا کہ ممالک کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی عالمی سطح پر سنگین مسائل کو جنم دے سکتی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور...
    یو این سیکرٹری جنرل کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے اقوام متحدہ کے چارٹر اور تمام متعلقہ قانونی فریم ورک کا احترام ناگزیر ہے، ریاستوں کی خودمختاری، سیاسی آزادی اور علاقائی سالمیت کے اصولوں کا احترام لازم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وینزویلا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار  کرتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا میں 3 جنوری کی گئی فوجی کارروائی میں بین الاقوامی قوانین کی پاسداری نہیں کی گئی۔ وینزویلا کی صورتحال پر بحث کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہو رہا ہے، اجلاس کے ایجنڈے میں بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے خطرات پر غور کرنا شامل ہے۔ سلامتی...
    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وینزویلا میں 3 جنوری کو ہونے والی فوجی کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی گئی۔ ان کے مطابق اس کارروائی کے دوران بین الاقوامی قانون کی پاسداری نہیں کی گئی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جو وینزویلا کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے بلایا گیا تھا، جس میں بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے پیدا ہونے والے خطرات پر غور کیا گیا۔ مزید پڑھیں: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور اہلیہ کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز، نیویارک کی عدالت میں پیش اس اجلاس میں سیکریٹری جنرل گوتریس نے وینزویلا کی صورت حال پر تشویش ظاہر کرتے...
      کراچی:(نیوزڈیسک)وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے رئیس گوٹھ سے دہشت گردوں کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کے دوران سیکیورٹی ایجنسیز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ مختلف چینلز پر آڈیو بیپرز دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سی ٹی ڈی/سیکیورٹی ایجنسیز کے ہاتھوں پہلے ایک دہشت گرد گرفتار کیا گیا تھا جس کی نشاندہی پر اس کے مزید دو ساتھیوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، اگرچہ دہشت گردوں کا پورا نیٹ ورک تاحال مکمل طور پر قانون کی گرفت میں نہیں آیا تاہم جس طرح ہماری انٹیلی جنس ایجنسیاں،سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ مستعدی اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ...
    چین اور پاکستان کا سی پیک کی تعمیر کو آگے بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز چینی صدر پا کستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے لیے رہنمائی فراہم کرتے ہیں، چینی وزیر خا رجہبین الاقوامی صورتحال مزید پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے ، وانگ ای کی پاکستانی ہم منصب کے ساتھ گفتگوپاکستان ایک چین کے اصول پر کاربند ہے، اسحاق ڈاربیجنگ ()چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں پاکستانی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ ساتویں چین پاکستان وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کی ۔ پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بقوانگ ای نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ پاکستانی رہنماؤں کے ساتھ اعلیٰ سطحی...
    ملک کے بالائی علاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، جھیلیں جم گئیں جبکہ برفباری کے باعث پہاڑ سفید ہو گئے جس سے آزاد کشمیر، خبیرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات کی رونقیں بڑھ گئیں۔اسلام آباد خشک سردی اور دھند کی لپیٹ میں ہے، شہر کا مطلع دن بھر ابر آلود رہا، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر اقتدار میں بارش کا کوئی امکان نہیں، لاہور میں بھی سردی بڑھ گئی جبکہ دھند کی شدت میں واضح کمی دیکھنے میں آئی، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ملکہ کوہسار مری میں برفباری کے بعد جب دھوپ نکلی تو نظارے اور بھی دلفریب ہوگئے، خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہونے کیلئے سیاحوں نے...
    غنڈہ گردی بین الاقوامی نظم و نسق کو بری طرح متاثر کر رہی ہے، چینی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز تمام ممالک کو دوسرے ممالک کے منتخب کردہ ترقی کے راستوں کا احترام کرنا چاہیے، شی جن پھنگ بیجنگ (سب نیوز) چینی صدر شی جن پھنگ سے آئرلینڈ کے وزیر اعظم مائیکل مارٹن نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی، جو چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ میں موجود ہیں۔ پیر کے روز ملاقات کے دوران شی جن پھنگ نے کہا کہ باہمی احترام، برابری اور مشترکہ کامیابی چین آئرلینڈ تعلقات کی طویل مدتی مستحکم ترقی کے لیے قابل قدر تجربات ہیں۔ چین آئرلینڈ کے ساتھ اسٹریٹجک روابط کو مضبوط بنانے، سیاسی...
    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 5 جنوری کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے ذریعے کشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت کو باقاعدہ طور پر تسلیم کیا گیا۔ کشمیر کے یومِ حقِ خود ارادیت کے موقع پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ 5 جنوری 1949 کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے بھارت و پاکستان نے ایک تاریخی قرارداد منظور کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس قرارداد کے تحت ریاست جموں و کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ آزاد اور غیرجانبدار رائے شماری کے ذریعے ہونا تھا، تاہم بھارت کے غیرقانونی قبضے کے باعث یہ وعدہ آج تک پورا نہیں ہو سکا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام گزشتہ...
    پاکستان میں رمضان المبارک اور عیدین کے چاند سے متعلق ممکنہ تاریخوں کی پیش گوئی سامنے آ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے فلکیاتی حسابات کی بنیاد پر بتایا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا امکان ہے، جس کے مطابق یکم رمضان 19 فروری بروز جمعرات ہو سکتا ہے۔ اسی طرح شوال کا چاند 20 مارچ کو نظر آنے کی توقع ہے، جس کے نتیجے میں عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ منائے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ خالد اعجاز مفتی کے مطابق عیدالاضحیٰ کے حوالے سے بھی پیش گوئی کی گئی ہے جس کے تحت یکم ذوالحجہ 17 مئی...
    پاکستان میں رمضان المبارک، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں سے متعلق پیشگوئی سامنے آ گئی ہے۔ رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے فلکیاتی حسابات کی بنیاد پر اسلامی مہینوں کے آغاز اور اہم مذہبی تہواروں کی ممکنہ تاریخوں سے آگاہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سال 2030 میں 36 روزے رکھنے ہوں گے، فلکیاتی ماہرین خالد اعجاز مفتی کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا امکان ہے، جس کے بعد یکم رمضان المبارک 19 فروری کو ہونے کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ شوال کا چاند 20 مارچ کو نظر آ سکتا ہے، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں...
    وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ 5 جنوری اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کو تسلیم کیا گیا۔ کشمیر کے یوم حق خور ارادیت کے موقع پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 5 جنوری 1949 کویو این کمیشن برائے بھارت وپاکستان نے تاریخی قرارداد منظورکی۔ شہباز شریف نے کہا کہ قرارداد میں طے پایاکہ ریاست جموں وکشمیرکےمستقبل کا فیصلہ آزادانہ اور غیرجانبدارانہ رائے شماری سے ہوگا، افسوس کہ بھارت کے جموں وکشمیر پر غیرقانونی قبضے کے باعث یہ عہد پورا نہ ہو سکا۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرکے عوام گزشتہ 8 دہائیوں سے بھارتی قابض افواج کے مظالم کا سامنا کر رہے ہیں، مگر بھارتی جبروتشدد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ویب ڈیسک گلزار
      بیجنگ (ویب ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔چین نے امریکا سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے اور اس اقدام پر چین شدید تشویش میں ہے۔وزارت خارجہ نے زور دیا کہ امریکا مادورو اور ان کی اہلیہ کی ذاتی سلامتی کو یقینی بنائے اور انہیں فوراً رہا کرے۔
    جماعت اسلامی ہند کے امیر نے کہا کہ اسطرح کے اقدامات عالمی نظام کو کمزور کرتے ہیں اور چھوٹے و کمزور ممالک کو طاقتور ریاستوں کے جبر کے سامنے بے بس کر دیتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اپنے ایک بیان میں جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ امریکہ کا فوجی حملہ، وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری اور انہیں زبردستی امریکہ منتقل کیا جانا اقوامِ متحدہ کے منشور اور آزاد و خودمختار ممالک کے بنیادی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کی اجازت یا حق دفاع کے بغیر طاقت کا استعمال ایک نہایت خطرناک مثال قائم کرتا ہے اور یکطرفہ فوجی مداخلت کو معمول بنانے کا...
    افغانستان سے حملے پر پاکستان کا ردعمل سخت ہوگا، جنوبی ایشیاء میں پیچیدگیوں کا شکار ہیں۔بین الاقوامی کرائسز گروپ کے تنازعات کے بارے میں رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگر پاکستان کسی نئے حملے کا سراغ افغانستان سے جوڑتا ہے تو سخت ردِعمل متوقع ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ جنوبی ایشیا میں پاکستان کے خارجہ تعلقات بدستور پیچیدہ صورتِ حال کا شکار ہیں۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ شدت پسندوں کا کوئی اور بڑا حملہ پاکستان اور ہمسایہ ممالک کے درمیان توازن بگاڑ سکتا ہے۔بین الاقوامی کرائسز گروپ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ ایک سال میں پاکستان نے وائٹ ہاؤس کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی کوششیں تیز کیں۔رپورٹ میں کہا گیا کہ فیلڈ مارشل...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا کی خصوصی ہدایت اور سربراہی میں اسلام آباد کیپیٹل ایمرجنسی سروس نے سال 2025 کے دوران مجموعی طور پر 16,190 ہنگامی کالز پر بروقت کارروائی کر کے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا۔ڈائریکٹر جنرل کیپٹل ایمرجنسی سروس ڈاکٹر عبد الرحمن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ادارے نے گزشتہ ایک سال کے دوران مجموعی طور پر 16,190 ہنگامی کالز پر بروقت کارروائی کر کے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا۔رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ دباؤ میڈیکل ایمرجنسی کالز کا رہا جن کی مجموعی تعداد 11,081 رہی۔ ان میں سڑک حادثات (آر ٹی سی) کی 5,511، عام طبی...
    ویب ڈیسک: ماہر فلکیات کی جانب سے پاکستان میں یکم رمضان المبارک، عیدالفطر اور عیدالاضحی کی ممکنہ تاریخوں کے حوالے سے پیشگوئی سامنے آئی ہے۔  ماہرِ فلکیات کے مطابق رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آ سکتا ہے، اور یکم رمضان 19 فروری کو ہونے کا قوی امکان ہے۔  ماہرِ فلکیات نے مزید بتایا کہ شوال کا چاند 20 مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے، اس طرح عیدالفطر 21 مارچ کو ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ یکم ذوالحجہ 17 مئی کو ہونے کا امکان ہے، جس کے بعد عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جا سکتی ہے۔  کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں گر گئے
    نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی محکمہ کے وزیر مسٹر لیو ہائیشنگ سے ملاقات کی، جس میں دونوں فریقین نے پاک–چین دوطرفہ تعلقات کی مستحکم اور مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران پارٹی سطح پر روابط کو مزید مضبوط بنانے، علاقائی و عالمی امور پر تبادلۂ خیال اور چین–پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے مختلف منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے سی پیک کو باہمی تعاون کا اہم ستون قرار دیتے ہوئے اس کے تحت جاری منصوبوں کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے وزیر...
    جب بالادستی قوانین پر حاوی ہو جائے: مادورو کی گرفتاری اور امریکی رویے کا خطرناک اشارہ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز بیجنگ () امریکی فوج نے وینزویلا میں کارروائی کرتے ہوئے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو زبردستی گرفتار کر کے امریکہ منتقل کر دیا ، جس پر عالمی برادری میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ اس واقعے نے دنیا کو واضح انتباہ دیا ہے کہ اگر بالادستی کا یہ طرزِ عمل یونہی جاری رہا اور طاقت کو قواعد و ضوابط پر فوقیت دی جاتی رہی تو بین الاقوامی قانون اور عالمی نظام کا وقار مجروح ہو جائے گا اور انسانی معاشرہ ایک بار پھر “جنگل کے قانون” جیسے خطرناک دور کی طرف لوٹ...
    وینزویلا پر امریکی کارروائی کے بعد عالمی تشویش، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل پیر کے روز ہنگامی اجلاس منعقد کرے گی، جس میں وینزویلا میں امریکا کی فوجی کارروائی پر بڑھتی ہوئی عالمی تشویش اور بین الاقوامی نظام کو لاحق ممکنہ خطرات پر غور کیا جائے گا۔ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا میں حالیہ پیش رفت بین الاقوامی قانون کے لیے ایک خطرناک مثال بن سکتی ہے۔ ان کے ترجمان کے مطابق سیکریٹری جنرل اس بات پر شدید فکرمند ہیں کہ امریکا کی کارروائی سے خطے میں عدم استحکام پیدا ہو سکتا ہے اور اقوامِ متحدہ کے...
    بیجنگ/ ماسکو: چین نے وینز ویلا میں امریکی کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا نے خودمختار ملک وینزویلا کے خلاف طاقت کا استعمال کیا، امریکی کارروائی بین الاقوامی قانون اور وینزویلا کی آزادی پر حملہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ امریکی کارروائی خطے میں امن کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے، امریکا بین الاقوامی قوانین اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی پاسداری کرے، امریکا وینزویلا کی خودمختاری اور سلامتی کا احترام کرے۔ دوسری جانب فرانس نے وینزویلا میں امریکی کارروائی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وینزویلا کے صدر مادورو کی گرفتاری عالمی الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، صدرمادورو کو ہٹانا اور وینزویلا کی آزادی...
    اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا میں حالیہ پیش رفت بین الاقوامی قانون کے لیے ایک خطرناک مثال بن سکتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل پیر کے روز ہنگامی اجلاس منعقد کرے گی، جس میں وینزویلا میں امریکا کی فوجی کارروائی پر بڑھتی ہوئی عالمی تشویش اور بین الاقوامی نظام کو لاحق ممکنہ خطرات پر غور کیا جائے گا۔ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا میں حالیہ پیش رفت بین الاقوامی قانون کے لیے ایک خطرناک مثال بن سکتی ہے۔ ان کے ترجمان کے مطابق سیکریٹری جنرل اس بات پر شدید فکرمند ہیں کہ امریکا کی کارروائی سے خطے میں عدم استحکام پیدا...
    وینزویلا پر امریکی فوجی حملے اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد عالمی برادری نے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ مختلف ممالک، عالمی اداروں اور حکمرانوں نے اس کارروائی کو بین الاقوامی قانون، ریاستوں کی خودمختاری اور علاقائی امن کے خلاف اقدام قرار دیتے ہوئے شدید مزمت کی ہے، جبکہ اقوامِ متحدہ نے بھی صورتحال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ چین و روس نے فوجی آپریشن کی کھلی مذمت کی چین نے امریکی کارروائی کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور خودمختار ریاست کے خلاف جارحیت قرار دیا ہے، اور واشنگٹن پر زور دیا ہے کہ وہ اقوامِ متحدہ کے منشور اور ملکی خودمختاری کا احترام کرے۔ روس نے بھی امریکی حملے کو نا...
    سی ڈی اے کیپیٹل ایمرجنسی سروس کی سالانہ رپورٹ جاری: سال 2025 میں 16 ہزار سے زائد کالز پر فوری ریسپانس WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا کی خصوصی ہدایت اور سربراہی میں اسلام آباد کیپیٹل ایمرجنسی سروس نے سال 2025 کے دوران مجموعی طور پر 16,190 ہنگامی کالز پر بروقت کارروائی کر کے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا۔ ڈائریکٹر جنرل کیپٹل ایمرجنسی سروس ڈاکٹر عبد الرحمن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ادارے نے گزشتہ ایک سال کے دوران مجموعی طور پر 16,190 ہنگامی کالز پر بروقت کارروائی کر کے شہریوں کی جان و مال...
    نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج چینی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر لیو ہائی شنگ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم نے وزیر لیو ہائی شنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں مرکزی کمیٹی کے چوتھے پلینری اجلاس کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد دی۔ یہ بھی پڑھیے اسحاق ڈار کی امارات، سعودیہ اور ترک وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی پیشرفت پر اظہار اطمینان دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مستحکم اور مستقبل دوست سمت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ملاقات میں پارٹی ٹو پارٹی روابط، خطے کی مجموعی صورتحال اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت جاری مختلف منصوبوں پر...
    نیویارک(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے وینزویلا میں حالیہ کشیدگی میں اضافے، بالخصوص امریکہ کی جانب سے کی گئی فوجی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نیویارک میں جاری بیان کے مطابق سیکرٹری جنرل نے خبردار کیا ہے کہ اس پیش رفت کے خطے پر تشویشناک اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، وینزویلا کی صورتحال سے قطع نظر، اس نوعیت کی فوجی کارروائیاں ایک خطرناک نظیر قائم کرتی ہیں۔ سیکرٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا کہ تمام فریقین کو بین الاقوامی قانون، خصوصاً اقوام متحدہ کے چارٹر کا مکمل احترام کرنا چاہئے، اس امر پر گہری تشویش ہے کہ حالیہ پیش رفت میں بین الاقوامی قوانین کے اصولوں کی پاسداری نہیں کی گئی، انہوں نے...
    پاکستان میں خود کفیل فلاحی ماڈل پر مبنی ’’فوجی فاؤنڈیشن‘‘ جیسا اہم ادارہ خدمت اور قومی وقار کی علامت بن گیا۔ گزشتہ 70 برس سے فوجی فاؤنڈیشن نے ثابت کیا کہ ریٹائرڈ فوجیوں، شہداء اور بیواؤں کی فلاح ریاست پر بوجھ نہیں ہے۔ فوجی فاؤنڈیشن ملک کی 5 فیصد آبادی یعنی ایک کروڑ مستحق افراد کی معاونت کر رہی ہے۔ فوجی فاؤنڈیشن اپنی سالانہ آمدن کا 70 فیصد سے زائد حصہ تقریباً 12 سے 14 ارب روپے فلاحی سرگرمیوں پر خرچ کرتی ہے۔ فوجی فاؤنڈیشن کے تحت 74 طبی مراکز فعال ہیں، جن میں 11 اسپتال اور 63 کلینکس شامل ہیں۔ فوجی فاؤنڈیشن کے طبی اداروں میں 1940 سے زائد بستروں پر سالانہ 50 لاکھ سے زائد مریضوں کا علاج...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے بین الاقوامی مسافروں کی سہولت کے لیے ملک بھر کے تمام زونل دفاتر میں پری ڈیپارچر فسیلیٹیشن ڈیسک قائم کر دیے ہیں، جو فوری طور پر فعال ہو گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پروازوں کا آغاز، ایئرپورٹ پر کون سی سہولیات دستیاب ہیں؟ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں محسن نقوی نے بتایا کہ ان ڈیسکوں کا مقصد بیرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں کو امیگریشن کے طریقۂ کار اور کلیئرنس سے متعلق رہنمائی اور معاونت فراہم کرنا ہے تاکہ انہیں ایک ہموار اور بغیر کسی مشکل کے سفری تجربہ میسر آ سکے۔ Pleased...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے وینزویلا پر امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کی اہلیہ سمیت گرفتاری پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی خودمختار ریاست پر حملہ کرنا جنگ کے مترادف اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں میئر ظہران ممدانی نے کہا کہ انہیں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی امریکی فوج کے ہاتھوں گرفتاری اور انہیں نیویارک سٹی میں وفاقی تحویل میں رکھنے کے منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی خودمختار ملک پر یکطرفہ کارروائی درحقیقت جنگ کے مترادف ہوتی ہے اور یہ عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔میئر نیویارک کے...
      نیویارک شہر کے میئر ظہران ممدانی نے وینزویلا پر امریکی کارروائی کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے براہِ راست گفتگو میں انہوں نے واضح کیا کہ وہ طاقت کے استعمال اور رجیم چینج کی پالیسی کے حامی نہیں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران وینزویلا پر حملے کی کھل کر مخالفت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی خود مختار ملک پر فوجی کارروائی نہ صرف وفاقی بلکہ بین الاقوامی قوانین کے بھی منافی ہے۔ ظہران ممدانی نے گفتگو میں اس امر پر زور دیا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک /غزہ /تل ابیب /دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل سے این جی اوز پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ انتونیو گوتریس نے اسرائیل کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارت صحت نے اپنے روزانہ شماریاتی رپورٹ میں بتایا کہ گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران غزہ کے اسپتالوں نے 3 شہدا کو وصول کیا، جن میں سے 2 شہدا نئے اور ایک شہید ملبے سے نکالا گیا، جبکہ 18 زخمی افراد بھی داخل ہوئے۔اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی فوج کے ہاتھوں وینزویلا پر کیے گئے حملے اور صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کے اغوا کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ حماس نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    اسرائیل کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں متعددبین الاقوامی این جی اوز کی سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں متعدد بین الاقوامی این جی اوز کی سرگرمیاں معطل کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی فلسطینیوں پر بربریت جاری ہے جہاں اب اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کام کرنے والی متعدد بین الاقوامی این جی اوز کی سرگرمیاں معطل کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ اسرائیل کے اس فیصلے پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انتونیو گوتریس نے اسرائیل سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ واضح رہے کہ غزہ میں شدید سردی جاری ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر )تحریک اہلسنّت پاکستان صوبہ سندھ کے صدر پیر طریقت صوفی سید ارشد علی شاہ کاظمی القادری نے کہا ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف جاری منظم ظلم، نفرت انگیز مہم، امتیازی قوانین اور ریاستی سرپرستی میں ہونے والے جبر نے انسانی حقوق کے عالمی ضابطوں کو بری طرح پامال کر دیا ہے۔ یہ صورتحال نہ صرف ہندوستانی آئین کے دعووں کے منافی ہے بلکہ بین الاقوامی انسانی حقوق کے اصولوں کی صریح خلاف ورزی بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ برسوں کے دوران مسلمانوں کو مذہبی آزادی، شہری تحفظ، معاشی مواقع اور قانونی مساوات سے محروم کرنے کی منظم کوششیں سامنے آئی ہیں۔ نفرت پر مبنی بیانیہ، ہجوم کے تشدد کے واقعات، عبادت گاہوں...
    مدرسہ امام علی علیہ السلام کے رئیس محترم حجت الاسلام والمسلمین سید علی سلمان نقوی نے اس دینی ادارے کے قیام سے لے کر آج تک کے تعلیمی و دینی خدمات کے سفر پر مختصر روشنی ڈالی۔ اسلام ٹائمز۔ قم میں مدرسہ امام علی علیہ السلام کے چھبیسویں یومِ تاسیس اور مولودِ کعبہ، امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر ایک پروقار اور روحانی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر علمائے کرام، اساتذہ، طلبہ اور معزز مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد شعرائے کرام جناب عباس ثاقب، سید احمد شہریار اور عنایت شریقی سمیت دوسرے شعراء نے نعت و منقبتیں پیش کی گئی۔ مقررین...
    فائل فوٹو۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شدید دھند کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے اعلامیہ کے مطابق اگلے تین روز کے دوران جنوبی اور وسطی پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا امکان ہے۔ لاہور، جھنگ، ملتان، خانیوال، میاں چنوں اور ساہیوال میں شدید دھند متوقع ہے۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ اوکاڑہ، پاکپتن، بہاولپور، بہاولنگر، لودھراں اور وہاڑی کے علاقوں میں بھی شدید دھند کا امکان ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق بالائی سندھ کے علاقوں بالخصوص سکھر کے اطراف میں بھی دھند کا امکان ہے، اسلام آباد میں بھی رات اور علی الصبح دھند کے امکانات ہیں۔
    وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے ملک میں ٹیلی کام سپیکٹرم ایکشن کے لیے جامع منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔ اس منصوبے میں فائنانس منسٹری، ای سی سی اور بین الاقوامی کنسلٹنٹس کی سفارشات کو بنیاد بنایا گیا ہے، جس کے تحت سات بینڈز میں سپیکٹرم کی نیلامی یا الاٹمنٹ کی جائے گی، جن میں سے پانچ بینڈز پاکستان میں پہلی بار دستیاب ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق فائنانس منسٹری کی بھرپور حمایت سے سپیکٹرم ایکشن کمیٹی اور ای سی سی کے تعاون سے منصوبہ کو حتمی شکل دی گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے تمام کنڈیشنلٹی اور لائسنسنگ ایپلیکیشنز...
    تقریب میں ملکی و غیرملکی قراء کرام، طلباء، اساتذہ اور عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی،مفتی محمد رمضان سیالوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ قرآن مجید سے تعلق مضبوط کرنا ہماری نجات کی ضمانت ہے۔جامعہ نعیمیہ کے اس عظیم پروگرام نے ایک مرتبہ پھر اس بات کو ثابت کیا کہ قرآن مجید کی تلاوت اور اس کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا معاشرتی بہتری اور فرد کی روحانیت کے لیے نہایت ضروری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نعیمیہ صوت القراء پاکستان کے زیراہمتام دارالعلوم جامعہ نعیمیہ لاہور میں ”17ویں محفل حسن قرأت“' کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں ملک بھر مصر،تنزانیہ قراء حضرات سمیت پاکستان کے نامور قاری حضرات اپنی خوبصورت آواز میں قرآن کریم کی تلاوت کی۔ تقریب...
    لاہور(ویب ڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی بڑھ گئی، ملکہ کوہسار میں برفباری نے سیاحوں کی موجیں کرا دیں۔ گلیات کے پہاڑوں نے بھی سفید چادر اوڑھ لی، لواری ٹنل میں ڈیڑھ سے دو فٹ تک برف پڑ چکی، چترال میں 28 انچ اور استور کے کئی علاقوں میں 2 فٹ تک برفباری ریکارڈ کی گئی، چلاس اور اپر دیر کے پہاڑوں پر بھی سفیدی چھا گئی۔ بٹگرام میں برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں، آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں تیسرے روز بھی برفباری جاری رہی، اڑنگ کیل چیئر لفٹ پر سیاحوں کا رش بڑھ گیا، شدید برفباری کے باعث سیاحتی مقامات کی رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔ مظفرآباد اور گردونواح میں بوندا باندی ہوئی، بلوچستان...
    ویب ڈیسک:پاکستان نے برطانیہ کی ایئرلائن نورس اٹلانٹک کو پروازوں کی اجازت دے دی ۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہنا ہے یہ ایئرلائن لندن، مانچسٹر اور برمنگھم سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کیلئے براہِ راست فضائی سروس کا آغاز کرے گی۔  پاکستان کیلئے بین الاقوامی ایئر لائنز کی پروازوں میں اضافے سے فضائی شعبے میں صحت مند مسابقت کو فروغ ملے گا،جس کے نتیجے میں مسافروں کو عالمی معیار کی سہولیات فراہم ہوں گی اور ہوائی کرایوں میں توازن پیدا ہوگا۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان 6 سال کے طویل وقفے کے بعد پی آئی اے 29 مارچ 2026ء سے براہِ راست لندن ہیتھرو کیلئے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر رہی...
    عالمی سطح پر سب سے بڑی ڈیجیٹل کرنسی بِٹ کوائن 2022 کے بعد پہلی بار سالانہ خسارے کی طرف بڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی معاشی دباؤ، مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال اور سرمایہ کاروں کے بدلتے رجحانات کے باعث بِٹ کوائن کی رفتار اکتوبر کے بعد کمزور پڑ گئی ہے۔ اگرچہ رواں سال کے دوران بِٹ کوائن نے نئی تاریخی بلندیاں بھی چھوئیں، تاہم سال کے اختتام پر اس کے منفی رجحان نے سرمایہ کاروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:کرپٹو مارکیٹ میں شدید مندی؛ بٹ کوائن ایک ہفتے میں 13 فیصد گر گیا رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بِٹ کوائن رواں سال کے اختتام پر 6 فیصد سے زائد کمی کے...
        آسٹریلیا کے تجربہ کار بلے باز عثمان خواجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایشز سیریز کے آخری میچ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ 39 سالہ عثمان خواجہ اپنا آخری ٹیسٹ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلیں گے، وہی میدان جہاں 2011 میں ان کے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز ہوا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کیریئر کا اختتام عزت اور اپنی مرضی کے مطابق کرنا چاہتے تھے، اور اس کے لیے ایس سی جی سے بہتر کوئی جگہ نہیں ہو سکتی۔ یہ بھی پڑھیں:’پچ‘ سے متعلق نامناسب تبصرہ، عثمان خواجہ کیخلاف ’کوڈ آف کنڈکٹ‘ کے تحت کارروائی کا امکان عثمان خواجہ نے بتایا کہ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے ریٹائرمنٹ پر...
    آصف شیخ، امتیاز شیخ کی مبینہ ملی بھگت سے آبادی خطرات سے دوچار بلاک 3پلاٹ 105پر من مانی جاری تعمیر سے خطیر رقوم کی بندر بانٹ ضلع شرقی کے علاقے بہادر آباد میں شہری بلدیاتی قوانین اور تعمیراتی ضوابط کو یکسر نظرانداز کرتے ہوئے غیرقانونی طور پر بلند عمارتیں کھڑی کی جا رہی ہیں، جس سے نہ صرف شہری بنیادی ڈھانچے پر دباؤ بڑھ رہا ہے بلکہ زلزلے اور آتشزدگی جیسے بڑے حادثات کا خطرہ بھی پیدا ہو گیا ہے ۔مقامی رہائشیوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کے مطابق،علاقے میں نہ صرف بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے طے شدہ فلور ایریا ریٹیو (ایف اے آر) اور اونچائی کے ضوابط کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے ، بلکہ اکثر عمارتیں تنگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک میں سردی کی لہر جاری ہے، مری، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور شمالی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی، مری میں ہلکی برفباری نے سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر مزید ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہوسکتی ہے جب کہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے...