2026-07-24@16:20:34 GMT
تلاش کی گنتی: 4152
«والے ہیں»:
(نئی خبر)
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں کی جانب سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ جاں بحق میں ماں اور 3 بیٹیاں بھی شامل ہیں۔ مرنے والوں میں خواتین ہیں جن کی عمریں دو سے چودہ سال تک ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں تحصیل شبقدر کے علاقے خیر آباد مٹہ میں شادی والے گھر کی چھت گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق چھت کے ملبے تلے متعدد خواتین اور بچوں کے دب جانے کی اطلاع ہے جبکہ 6 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں کی جانب سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ جاں بحق میں ماں اور 3 بیٹیاں بھی شامل ہیں۔ مرنے والوں میں خواتین ہیں جن کی عمریں دو...
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں 2026 کے شروع ہوتے ہی دو معروف اداکاراؤں ہانیہ عامر اور سجل علی کے ممکنہ شادی کے حوالے سے خبریں زور پکڑ گئیں۔ رپورٹس کے مطابق مشہور اداکارہ ہانیہ عامر ممکنہ طور پر گلوکار و اداکار عاصم اظہر سے شادی کریں گی جبکہ سجل علی مبینہ طور پر اداکار حمزہ سہیل کے ساتھ زندگی کے نئے سفر کا آغاز کریں گی۔ گزشتہ دنوں یوٹیوب شو What’s The 411 میں ان دعووں کا ذکر آیا کہ ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی شادی پہلے ہوگی، جس کے بعد سجل علی اور حمزہ سہیل کی شادی متوقع ہے۔ تاہم، شو میں کوئی بھی مقررہ تاریخ یا مقام واضح طور پر نہیں بتایا گیا۔ ان خبروں کے بعد...
آخری ایشزٹیسٹ سے قبل بونڈی بیچ حملے میں دہشتگردکیخلاف ہیرو قرار پانے والے احمد العدید کو زبردست خراج تحسین
آسٹریلیا میں سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے آخری ایشز ٹیسٹ کے آغاز سے قبل، بونڈی بیچ دہشتگردانہ حملے کے متاثرین، فرسٹ ریسپانڈرز اور کمیونٹی ممبرز کو آن-فیلڈ خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر شائقین نے اسٹینڈنگ اوویشن دی اور سب سے زیادہ داد احمد العدید کو دی گئی، جنہوں نے موٹر وے پر مسلح شخص کو قابو پا کر ہلاکتوں کے سلسلے کو ختم کیا۔ پولیس کی سخت نگرانی، لمبے رائفلز، گھڑ سوار پولیس اور رائٹ اسکواڈ کے اہلکاروں نے اس موقع پر سیکیورٹی کو یقینی بنایا۔ سڈنی میں ایشز کے آخری ٹیسٹ کے آغاز سے قبل ہونے والے تقریب میں بونڈی بیچ کے حالیہ دہشتگردانہ حملے کے متاثرین اور فرسٹ ریسپانڈرز کو اعزاز...
کراچی: شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے پہلی بار انکشاف کیا کہ وہ شادی شدہ تھیں تاہم بعد میں انہوں نے خلع لے لی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ یہ بات پہلی بار عوام کے سامنے لا رہی ہیں اور اس سے قبل کبھی اپنی شادی یا علیحدگی پر بات نہیں کی۔ رابی پیرزادہ کے مطابق وہ کسی کے خلاف بات نہیں کرنا چاہتیں تاہم پیش آنے والے حالات کے بعد خلع کا فیصلہ کیا جو دونوں فریقین کی تکلیف کے خاتمے کا باعث بنا۔ ایک اور انکشاف میں رابی پیرزادہ...
چین میں کم بلندی والے فضائی سازوسامان کی صنعت میں تیز رفتار ترقی کا رجحان WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز بیجنگ : چین میں چودھویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران کم بلندی والے فضائی سازوسامان کی صنعت کی پیداواری مالیت کی سالانہ اوسط شرح نمو 10 فیصد سے زیادہ رہی۔وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق چودھویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران چین میں کم بلندی والے فضائی سازوسامان کی صنعت کا دائرہ کار مسلسل وسیع ہوتا رہا، اور صنعت کی پیداواری مالیت کی سالانہ اوسط شرح نمو 10 فیصد سے زیادہ رہی ہے۔اس عرصے کے دوران، مصنوعات کی تعداد اور اقسام میں بھی مسلسل اضافہ ہوا۔ 30 دسمبر 2025 تک، 1081 کمپنیوں نے رجسٹریشن مکمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
انجینئر محمد علی مرزا نے بتایا کہ عمران خان کو جیل میں محل جیسی سہولیات نہیں دی جاتیں، لیکن انہیں باہر کی دنیا کی خبروں تک رسائی حاصل ہے۔ ان کے مطابق عمران خان کو دو روزنامے مہیا کیے جاتے ہیں اور ان کے کمرے میں ایک ایل ای ڈی لائٹ بھی لگی ہوئی ہے۔ انجینئر محمد علی مرزا کا کہنا تھا کہ عمران خان جیل میں کافی پریشان اور فرسٹریٹڈ نظر آتے ہیں، جو کہ دو سال قید میں رہنے والے کے لیے غیر معمولی بات نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اڈیالہ جیل میں قید مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے بانی تحریک انصاف عمران خان کے حوالے سے جیل کے اندر کی صورتحال سے متعلق حیران کن انکشافات کیے...
خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مائیک پومپیو نے ایران میں ہونے والے ہنگاموں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی سڑکوں پر آنے والے لوگوں کے ساتھ اسرائیلی ایجنسی موساد کے اہلکار بھی موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے سابق وزیرِ خارجہ نے باضابطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ہونے والی بدامنی اور ہنگاموں میں موساد کے عناصر کا کردار اور موجودگی ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مائیک پومپیو (جو ٹرمپ کے پہلے دورِ صدارت میں وزیرِ خارجہ تھے) انہوں نے ایک نہایت اہم ٹویٹ میں بڑا اعتراف کیا ہے۔ انہوں نے باضابطہ طور پر کہا ہے کہ ایران میں ہونے والی بدامنی میں موساد کے عناصر موجود ہیں۔ پومپیو نے ایران میں ہونے والے ہنگاموں...
خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مائیک پومپیو نے ایران میں ہونے والے ہنگاموں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی سڑکوں پر آنے والے لوگوں کے ساتھ اسرائیلی ایجنسی موساد کے اہلکار بھی موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے سابق وزیرِ خارجہ نے باضابطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ہونے والی بدامنی اور ہنگاموں میں موساد کے عناصر کا کردار اور موجودگی ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مائیک پومپیو (جو ٹرمپ کے پہلے دورِ صدارت میں وزیرِ خارجہ تھے) انہوں نے ایک نہایت اہم ٹویٹ میں بڑا اعتراف کیا ہے۔ انہوں نے باضابطہ طور پر کہا ہے کہ ایران میں ہونے والی بدامنی میں موساد کے عناصر موجود ہیں۔ پومپیو نے ایران میں ہونے والے ہنگاموں...
اڈیالہ جیل میں قید رہنے والے مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے جیل کے اندر کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انجینئر محمد علی مرزا نے کہا کہ عمران خان کو جیل میں محل جیسی سہولیات تو حاصل نہیں، تاہم انہیں باہر کی دنیا کی خبروں تک رسائی حاصل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو دو اخبارات فراہم کیے جاتے ہیں جبکہ ان کے کمرے میں ایک ایل ای ڈی بھی لگی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان جیل میں بہت فرسٹریٹڈ دکھائی دیتے ہیں تاہم دو سال تک جیل کاٹنے والے کے...
امریکا نے مزید 20 ممالک اور علاقوں کے شہریوں پر سفری پابندیاں نافذ کر دی ہیں، جو جمعرات سے باضابطہ طور پر لاگو ہو گئیں۔ یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 16 دسمبر کو جاری کردہ صدارتی حکم کے تحت کیا گیا، جس کے بعد سفری پابندیوں کی زد میں آنے والے ممالک اور اداروں کی مجموعی تعداد 39 ہو گئی ہے۔ قومی سلامتی اور عوامی تحفظ بنیادی وجہ وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ پابندیاں ان ممالک پر عائد کی گئی ہیں جن کے اسکریننگ اور ویٹنگ (جانچ پڑتال) کے نظام کو ناکافی قرار دیا گیا ہے، جس کے باعث امریکا کو قومی سلامتی اور عوامی تحفظ سے متعلق خدشات لاحق ہیں۔امریکی صدر کا مؤقف ہے کہ ایسے کمزور نظام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی کی ہدایت پر جی ٹی ایس امتیاز ضلع شرقی میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے افسران کی نشاندہی پر پولیس نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے 4افراد کو گرفتارکیا ہے جس میں گروہ کا سربراہ غلام الدین عرف ماما پٹھان بھی گرفتار کیا گیا ہے جو ضلع شرقی اور کورنگی میں کچرا چننے اور بیچنے کا نیٹ ورک چل رہا تھا۔ایف آئی آر کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے میں درج کرادی گئی ہے۔ دیگر تفصیلات کے مطابق کچرا چننے کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث گروہ کے خلاف اور کچرا پھیلانے اورڈسٹ بن اور کھلے کچرے میں آگ لگا کر ماحول خراب کرنے والوں کے خلاف...
کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری سندھ حکومت کے جاری منصوبوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250103-2-13حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکرٹری ساجد حسین مہیسر، نائب صدر ستار رند، مرکزی رہنما نور نبی پلیجو اور ایڈووکیٹ راحیل بھٹو نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے کچے کے علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کی گئی کارروائیوں کے دعوے مکمل طور پر جھوٹ اور حقائق چھپانے کی ناکام کوشش ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے حکومتی دور میں برسوں سے سندھ کے کچے اور پکے دونوں علاقے منظم انداز میں جرائم پیشہ عناصر، ڈاکوؤں، منشیات فروشوں اور اسلحہ مافیا کے حوالے ہیں۔ رہنماؤں کے مطابق سال 2025 کے دوران سندھ میں ہزاروں اغوا کے کیسز...
امریکی اداکارہ اور معروف انسانی حقوق کی کارکن انجلینا جولی نے جمعہ کے روز مصر کی جانب سے رفح بارڈر کراسنگ کا دورہ کیا، جو غزہ کے عوام کے لیے انسانی ہمدردی کے مشن کا حصہ تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انجلینا جولی نے اس موقع پر غزہ سے زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی حالتِ زار کا جائزہ لیا اور محصور علاقے میں جاری امدادی سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا۔ دورے کا مقصد غزہ کے لیے فراہم کی جانے والی انسانی امداد کی صورتحال کا جائزہ لینا اور امدادی کوششوں کی حمایت کرنا تھا۔ یہ بھی پڑھیے: انجیلینا جولی اور بریڈپٹ کے درمیان طویل قانونی جنگ کا اصل سبب کیا نکلا؟ انجلینا جولی کے ہمراہ امریکی محکمہ خارجہ کا ایک نمائندہ،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چینی سائنس دانوں کی حالیہ سائنسی تحقیق نے مریخ کے بارے میں قائم روایتی تصورات کو ایک نئی جہت دے دی ہے، جہاں سرخ سیارے کے شمالی خطے ہیبرس ویلیز میں آٹھ ایسی پراسرار ساختوں کی نشاندہی کی گئی ہے جنہیں ماہرین زیرِ زمین پانی سے بننے والے قدیم غار قرار دے رہے ہیں۔ماہرین کے مطابق اگر اس سائنسی تشریح کی حتمی تصدیق ہو جاتی ہے تو یہ مریخ پر پانی کے ذریعے تشکیل پانے والے غاروں کی پہلی باقاعدہ مثال ہوگی، جو سیارے کی ارضیاتی تاریخ کو ازسرِنو سمجھنے میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے۔ اب تک مریخ پر جتنے بھی غار یا سرنگ نما ساختیں دریافت ہوئیں، انہیں آتش فشانی سرگرمیوں کا نتیجہ سمجھا جاتا رہا...
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر نے تلخ انداز اختیار کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ عام لوگوں کے گھروں پر بلڈوزر تو چلوا سکتے ہیں لیکن انہیں پینے کا صاف پانی جیسی بنیادی سہولیات نہیں دے سکتے۔ اسلام ٹائمز۔ اندور بی جے پی حکمراں مدھیہ پردیش کا معاشی دارالحکومت کہا جاتا ہے۔ اس شہر کو ملک کے سب سے صاف شہر کا تمغہ حاصل ہے، لیکن دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہاں آلودہ پانی پینے کی وجہ سے قے اور دست کی وباء پھیل گئی جس نے کم از کم 13 لوگوں کی زندگی چھین لی۔ حالانکہ اس اعداد و شمار پر مقامی لوگوں، حکومت اور افسران کے درمیان تضاد برقرار ہے۔ اس درمیان حیدر آباد سے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران میں پرامن مظاہرین پر فائرنگ کی گئی یا انہیں تشدد کے ذریعے قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کرے گا۔ صدر ٹرمپ نے جمعہ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان میں کہا کہ ہم پوری طرح الرٹ ہیں، اور کارروائی کے لیے تیار ہیں۔ مزید پڑھیں: ایران، البرز صوبے میں بم بنانے والے گروہ کے 14 ارکان گرفتار یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران میں گزشتہ 3 برس کی سب سے بڑی عوامی احتجاجی تحریک کے دوران مختلف صوبوں میں جھڑپوں کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ مظاہرے معاشی بدحالی، کرنسی کی شدید گراوٹ اور بڑھتی ہوئی...
الیکشن کمیشن نے مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان کی فہرست جاری کردی۔ 446 اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیوں نے مالی گوشواروں کی تفصیلات تاحال جمع نہیں کرائیں، الیکشن کمیشن کے مطابق،26 سینیٹرز،125 اراکین قومی اسمبلی اور 159 اراکین پنجاب اسمبلی نے تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ 62 ارکان سندھ، 48 خیبرپختونخوا اور 26 ارکان بلوچستان اسمبلی نے تفصیلات جمع نہیں کرائیں، سینیٹر طلحہ محمود، فیصل سلیم، قدوس بزنجو اور ایمل ولی نے تاحال گوشواروں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ وفاقی وزیر عطا تارڑ، طارق فضل چودھری اور اویس لغاری نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ارکان 15 جنوری تک گوشوارے جمع کرائیں، 16 جنوری کو گوشوارے جمع نہ کرانے والے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-7 کھپرو (نمائندہ جسارت) کھپرو میونسپل کمیٹی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے کھپرو میونسپل کمیٹی شہر کی صفائی ستھرائی کرنے میں ناکام رہی میونسپل کمیٹی کو معتدد بار شکایات کرنے کے بعد بھی ازالہ نہ کیا شہری ۔تفصیلات کے مطابق غریب آباد محلہ میں کئی ماہ سے گٹر نالیاں پلٹ رہی ہے گٹر پائپ لائن ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کی وجہ علاقہ مکین دیگر علاقوں سے آنے والے لوگوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے یہاں تک جانے والے نمازی قریب مسجد میں جانے کے لئے بھی پریشان ہے ۔ کھپرو میونسپل کمیٹی چیئرمین کو کئی بار شکایات کی ٹیم آتی ضرور ہے مگر عملی کام نہیں کرتی پھر اگلے روز وہ ہی مسائل...
رانا ثنا اللہ(فائل فوٹو)۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ جن سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اداروں کے خلاف مہم چلائی جاتی ہے انہیں بند کیا جانا چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘ میں بات کرتے ہوئے رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت یہ کہہ کر جان نہیں چھڑا سکتی کہ ان اکاؤنٹس پر ان کا کوئی کنٹرول یا تعلق نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی قیادت کو ان اکاؤنٹس سے اظہار لاتعلقی کرنا ہوگا۔ مشیر برائے سیاسی امور نے کہا کہ پی ٹی آئی کی 8 فروری کی اپیل ناکام ہوگی۔ وہ پہیّہ جام نہیں کر پائے گی۔ رانا ثناء نے کہا کہ صورتحال صرف تب بہتر ہوسکتی ہے جب...
معروف پاکستانی ماہر علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک بار پھر 2026 کے حوالے سے پیشگوئیاں کی ہیں۔ سامعہ خان کا کہنا تھا کہ اسی شو میں میں نے کہا تھا کہ 15 مئی 2025 وہ تاریخ ہوگی جہاں سے پاکستان کا نقشہ بدلے گا، میرا ملک سپر پاورز کا لاڈلہ ہو جائے گا، جس پاکستان کا خواب ہمارے بزرگوں نے دیکھا میں نے کہا تھا 15 مئی سے اس کی شروعات ہو جائے گی اور ویسا ہی ہوا۔سامعہ خان نے کہا یہ جو نیا پاکستان آپ دیکھ رہے ہیں، نئے سال اس کی پرواز میں کوئی کمی نہیں آئے گی بلکہ یہ مزید ترقی ہی کرے گا۔میزبان نے موجودہ حکومت کے مستقبل کے حوالے سے بھی سوال کیا جس...
برطانیہ میں ایک مشہور ٹرک جس پر سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی تصویر والا پوسٹر لگا تھا، کو نامعلوم افراد نے نقصان پہنچایا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ The famous truck in the UK with an IK poster has been vandalised by unknown individuals, according to the owner. pic.twitter.com/g5pCpKsw4j — Ihtisham Ul Haq (@iihtishamm) December 31, 2025 وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹرک پر لگی ہوئی عمران خان کی تصویر پر کالی سیاہی گرائی گئی ہے جس پر پی ٹی آئی کے حامی صارفین کی جانب سے شدید ردعمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایک صارف نے لکھا ہے کہ اب برطانیہ میں ہر جگہ ہی ردعمل میں خان...
سال 2025 کو بلا شبہ ’مصنوعی ذہانت کا دور‘ قرار دیا جا سکتا ہے، جہاں جدید چیٹ بوٹ ماڈلز، اے آئی سے تیار کردہ غیر معیاری مواد (AI slop) اور ٹیکنالوجی میں بھاری سرمایہ کاری نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کی۔ اب 2026 کا آغاز ہو چکا ہے اور ماہرین کے مطابق یہ سال بھی مصنوعی ذہانت کے میدان میں اہم اور فیصلہ کن تبدیلیاں لے کر آئے گا۔ نئے سال میں اے آئی ایک ایسے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے جہاں اس کا کردار مختلف صنعتوں اور شعبوں میں مزید وسیع اور مؤثر ہو جائے گا۔ ماہرین نے 2026 کے لیے چند نمایاں رجحانات کی نشاندہی کی ہے۔ مزید پڑھیں: شادی کرلو ورنہ میری طرح پچھتاؤگے، چینی نوجوانوں...
ہر سال کے اختتام پر دنیا بھر کے لوگ نیا سال مناتے ہیں، لیکن بین الاقوامی تاریخ لائن (International Date Line) کی وجہ سے زمین پر سبھی آباد مقامات ایک ہی دن میں نئے سال میں داخل نہیں ہوتے۔ اس دلچسپ نظام کے تحت، کچھ جزائر اور ممالک نئے سال کا جشن سب سے پہلے مناتے ہیں، جبکہ دیگر سب سے آخر میں۔ یہ بھی پڑھیں:دعا ہے کہ نیا سال تحمل، اتحاد اور امید کی تجدید کا سال ہو، صدرِ مملکت کا سالِ نو کے موقع پر پیغام 2026 کے آغاز پر کرِٹیماتی جزیرہ (Kiribati) سب سے پہلے نیا سال منانے والا مقام تھا، جبکہ امریکی ساموا اور نیوے جزائر سب سے آخر میں نئے سال کا استقبال کرنے...
تازہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے یوٹیوبرز کی فہرست سامنے آگئی ہے، جس میں امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (MrBeast) سب سے آگے ہیں، جن کی مجموعی دولت ایک ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔ مزید پڑھیں: مسٹر بیسٹ کے یوٹیوب پر 400 ملین سبسکرائبرز، منفرد پلے بٹن مل گیا ٹاپ 10 کی فہرست میں صرف تفریحی چینلز ہی نہیں بلکہ بچوں، گیمنگ اور میک اپ سے متعلق یوٹیوب اسٹارز بھی شامل ہیں، جو اپنی مختلف ویڈیوز کے ذریعے دنیا بھر میں مقبول ہیں۔ سب سے امیر یوٹیوبرز کی فہرست کچھ یوں ہے: 01: MrBeast ، ایک ارب ڈالر 02: Jeffree Star، 200 ملین ڈالر 03: Logan Paul، 150 ملین ڈالر 04: Like Nastya، 125...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برمودا تکون ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جہاں دہائیوں سے پراسرار واقعات، جہازوں اور طیاروں کی گمشدگیوں کی کہانیاں گردش کرتی رہی ہیں۔اس خطے کو عموماً مافوق الفطرت قوتوں سے جوڑا جاتا رہا ہے، تاہم حالیہ سائنسی تحقیق نے اس پراسرار علاقے کو ایک نئے زاویے سے دنیا کے سامنے پیش کر دیا ہے۔ سائنس دانوں نے برمودا جزیرے کے نیچے زمین کی گہرائی میں ایسا غیر معمولی ڈھانچہ دریافت کیا ہے، جس کی مثال دنیا کے کسی اور حصے میں نہیں ملتی۔برمودا تکون شمالی بحرِ اوقیانوس میں فلوریڈا، برمودا اور پورٹو ریکو کے درمیان واقع ہے، جہاں ماضی میں پیش آنے والے غیر معمولی حادثات نے اسے ایک معما بنا دیا۔ اب...
اسلام ٹائمز: اس تمام گفتگو کا حاصل ہماری یہ خواہش ہے کہ ملت کے مختلف گروہوں کو ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی تمنا میں اپنے اعضاء کو خود اپنے ہاتھوں سے توڑ کر، ایک معذور قوم کی شکل اختیار کرنے کی بجائے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر ملت کے مفادات کے گرد ایک ایسا مضبوط حصار بنانا چاہیئے، جو ملت کے مفادات کا تحفظ کرسکے۔ "شکوہء ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا، اپنے حصے کی کوٸی شمع جلاتے جاتے" تحریر: پروفیسر تنویر حیدر نقوی قوموں میں اگر تقسیم در تقسیم کا عمل جاری رہے تو اس کے ٹکڑے اس کے دشمنوں کے لیے تر نوالے کی صورت اختیار کر لیتے ہیں۔ اسی طرح اگر ملت کی کشتی میں کوٸی...
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پشاور بحالی منصوبے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-37 سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر قانون آزاد کشمیر کمیٹی کے سربراہ مقرر جب کہ وفاقی حکومت، آزاد کشمیر حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندے کمیٹی میں شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ حکومتِ پاکستان نے آزاد کشمیر میں مہاجرین کی نشستوں کے حوالے سے 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر قانون آزاد کشمیر عبد الوحید کمیٹی کے سربراہ مقرر جب کہ وفاقی حکومت، آزاد کشمیر حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندے کمیٹی میں شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ قائم کردہ کمیٹی وزارت امور کشمیر کو معاونت فراہم کرے گی اور اپنی سفارشات مانیٹرنگ و امپلیمنٹیشن کمیٹی کو پیش کرے...
کراچی کے علاقے مہران ٹاون میں کُھلے مین ہول میں گرکر ایک اور بچے کی ہلاکت بھی انتظامیہ کو حرکت میں نہ لاسکی۔ سیاسی و انتظامی عہدیداروں نے ایک دوسرے پر الزام تراشی کی بھرمار کررکھی ہے لیکن کسی نے بھی گٹر کا ڈھکن نہ لگایا۔ گٹر کے ڈھکن لے کر آنے والی سماجی تنظیم کو بھی کام نہ کرنے دیا۔ رواں برس کھلے مین ہولز اور نالوں میں گرکر 27 افراد اپنی جان گنواچکے ہیں۔ سانحہ مہران ٹاون کے بعد متوفی بچے کی گلی میں سوگ کا ماحول ہے۔ مہران ٹاون کے سماجی کارکن محمد وحید نے بتایا کہ کورنگی کا علاقہ مہران ٹاون صنعتی ایریا ہے۔ یہاں بڑی تعداد میں فیکڑیاں ہیں۔اس علاقہ میں مزدور طبقہ رہتا یے۔ یہ علاقہ شاہ فیصل...
معروف یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد کے بعد وکیل نے ندیم نانی والا کو بھی دھمکی دے دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ وکیل نے ویڈیو بیان میں کہا کہ یہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ رہے لگتا ہے اب رجب بٹ کے بعد ندیم نانی والا میڈیا کی سرخیوں میں آنا چاہتے ہیں تو ان کی مرضی آجائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سوفٹ ویئر اپڈیٹ کا معاملہ ہے تو ان کا بھی کر دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ان لوگوں کا اپنا فیصلہ ہے کہ وہ کس طرح بدلہ لیتے ہیں اس پر قانونی راستہ اختیار کرتے ہیں یا اپنی والدہ اور بہن کے ذریعے وی لاگ بنواتے ہیں۔...
وزیراعلیٰ کےپی کی آمد پر پنجاب اسمبلی میں ہنگامے کی انکوائری رپورٹ سیکیورٹی اداروں کو بھیجنےکااعلان
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی ہفتے کے آخر میں اسمبلی آمد کے دوران پیش آنے والے ہنگامے سے متعلق کی گئی انکوائری کی رپورٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھیجی جا رہی ہے تاکہ واقعے کی آزادانہ تحقیقات کی جا سکیں۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے تین روزہ دورۂ لاہور کے دوران جمعے کو پنجاب اسمبلی میں خطاب کیا گیا تھا، تاہم اس موقع پر ان کے ہمراہ آنے والے افراد اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جبکہ تحریک انصاف کے رہنماؤں اور صحافیوں کے درمیان بھی گرما گرم جملوں کا تبادلہ دیکھا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسپیکر...
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے میجر عدیل شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر عدیل زمان شہید کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کی گئی۔ مزید پڑھیں: باجوڑ: سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگرد ہلاک کردیے، فائرنگ کے تبادلے میں میجر شہید نماز جنازہ میں چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، پشاور کور کے کمانڈر سمیت سول و عسکری شخصیات اور عوام نے شرکت کی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے میجر عدیل زمان شہید کی عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ پاک فوج...
غزہ کی جنگی فضا میں اگر کوئی ایک آواز بار بار سنائی دیتی رہی ہے تو وہ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ کی تھی جو ہمیشہ چہرے کو فلسطینی رومال سے ڈھانپے رہتے تھے۔ یہی وجہ ہے وہ ایک ایسا چہرہ بن گئے جو کبھی مکمل طور پر دنیا کے سامنے نہیں آیا مگر جن کی آواز، لہجہ اور گونجتے الفاظ نے عالمی میڈیا، اسرائیلی اور فلسطینی عوام سب کو متاثر کیا۔ ایک نام، ایک علامت ابو عبیدہ دراصل اصل نام نہیں بلکہ ایک عرفی شناخت ہے، جو اسلامی تاریخ کی معروف شخصیت حضرت ابو عبیدہ بن الجراحؓ سے منسوب ہے۔ یہی نسبت انھیں حماس کے حامیوں میں ایک علامتی حیثیت دیتی ہے ایک ایسا کردار جو صرف ترجمان نہیں بلکہ مزاحمت کی نمائندگی بن چکا...
باجوڑ (نیوزڈیسک) علاقے خار میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ڈیرہ اسماعیل خان کے 36 سالہ میجر عادل زمان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان کے 36 سالہ میجرعادل زمان شہید ہو گئے، میجر عادل زمان نے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا،مادروطن کےدفاع میں جان قربان کر دی۔ ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز،قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے، کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ...
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقے میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران میجر عدیل زمان جام شہادت نوش کرگئے۔ میجر عدیل زمان اپنے دستے کی قیادت کر رہے تھے، جہنوں نے بہادری سے لڑتے ہوئے جان وطن پر قربان کی۔ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود...
شہید عثمان ہادی کے قاتلوں کی گرفتاری میں مدد دینے والے کیلیے 50 لاکھ ٹکہ انعام، سکھس فار جسٹس کا اعلان
امریکا میں قائم سکھ علیحدگی پسند تنظیم سکھس فار جسٹس (SFJ) نے کہا ہے کہ وہ شہید عثمان ہادی کے قتل میں ملوث افراد کی شناخت، گرفتاری اور واپسی میں مدد دینے والی قابلِ اعتماد معلومات پر 50 لاکھ ٹکہ انعام دے گی۔ تنظیم کا دعویٰ ہے کہ قتل میں ملوث ملزمان واقعے کے بعد بھارت فرار ہو گئے تھے۔ SFJ کا یہ اعلان ڈھاکا پولیس کے اس بیان کے بعد سامنے آیا، جس میں کہا گیا تھا کہ عثمان ہادی کے قتل میں ملوث افراد ملک سے فرار ہو گئے ہیں اور ان کی بیرونِ ملک موجودگی کے شواہد ملے ہیں۔ سکھس فار جسٹس کے جنرل کونسل گرپتونت سنگھ پنوں نے ایک بیان میں الزام عائد کیا کہ تنظیم...
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ اور ٹم ڈیوڈ کو انجری خدشات کے باوجود ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ابتدائی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ کے مطابق کمنز کو 15 رکنی عبوری اسکواڈ میں نامزد کیا جائے گا، تاہم ان کی حتمی دستیابی کا فیصلہ مزید چار ہفتوں بعد ہونے والے بیک اسکین کی رپورٹ کے بعد کیا جائے گا۔ پیٹ کمنز کو جولائی میں کمر کی لمبر اسٹریس انجری ہوئی تھی، جس کے بعد وہ صرف ایک بین الاقوامی میچ کھیل سکے ہیں۔ انہوں نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شاندار بولنگ کی، مگر احتیاطی تدابیر کے تحت سیریز کے بقیہ میچز میں انہیں آرام دیا گیا۔ کمنز نے کیریبین میں ہونے والے گزشتہ...
ویب ڈیسک: سندھ پولیس نے فیس لیس ای ٹکٹنگ (ای چالان) کے حوالے سے شہریوں کیلیے زبردست سہولت متعارف کروا دی۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ٹریفک ہیلپ لائن 1915 اور ایس ایس پی ٹریفک ساؤتھ کمپلکس کا افتتاح کر دیا، ٹریفک ہیلپ لائن 1915 سینٹرل پولیس آفس کراچی جبکہ ایس ایس پی ٹریفک آفس ساؤتھ آرٹلری میدان میں قائم کیا گیا ہے۔ افتتاحی تقاریب میں ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جیز ٹریفک، ٹریننگ، ایس ایس پیز ٹریفک ساوتھ، اے وی ایل سی، پی ڈی آئی ٹی سمیت دیگر سینیئر افسران بھی موجود تھے۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ نے ٹریفک ہیلپ لائن اور...
سوشل میڈیا پر مختلف موبائل فونز کا کاروبار کرنے والے بیوپاریوں کی جانب سے ویڈیوز سامنے آتی رہتی ہیں جس میں صارفین کو مہنگے آئی فون اور سام سنگ جیسے برانڈز کے لاکھوں روپے والے موبائل فونز کو چند ہزار روپے میں بتایا جاتا ہے۔ ویڈیوز میں نظر آنے والے موبائل فونز بظاہر اصل دکھائی دیتے ہیں لیکن ان کے اصل کا یقین اس لیے نہیں آتا کیوں کہ ان کی قیمت اصل قیمت کے 10 فیصد بھی نہیں ہوتی۔ ان موبائل فونز کی اصل مارکیٹ کراچی کی شیر شاہ کباڑی مارکیٹ ہے، جہاں کی ویڈیوز بڑی تعداد میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، شیرشاہ کباڑی مارکیٹ میں اس کاروبار کی کئی دکانیں موجود ہیں۔ شیرشاہ کباڑی مارکیٹ...
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ گلشن اقبال اتوار بازار میں شہریوں میں اسٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: آن لائن اور الیکٹرانک ڈیوائسز کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے والوں کے خلاف کاروائی کا اختیار سی سی ڈی کو تفویض کیا جا رہا ہے۔حکومت پنجاب سی سی ڈی کو آن لائن اور الیکٹرانک ڈیوائسز کے ذریعے عوام کو لوٹنے والے منظم گروہوں کےخلاف کاروائی کا ٹاسک سونپ رہی ہے ، فیصلہ آن لائن اور الیکٹرانک ڈیوائسز کے ذریعے معصوم شہریوں کو لوٹنے کی وارداتوں میں بے تحاشا اضافہ کے پیش نظر کیا جا رہا ہے۔ آن لائن وارداتوں کے ذریعے شہری زندگی بھر کی کمائی سے محروم ہو جاتے ہیں، تنخواہ دار اور کاروباری طبقہ ان ملزمان کا آسانی سے نشانہ بن رہے ہیں، یہ ملزمان بےنظیر انکم سپورٹ حاصل کرنے والوں کو بھی لوٹ لیتے ہیں۔ملزمان...
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) امریکہ میں ایچ- ون بی ویزا رکھنے والے بھارتی شہریوں کا بھارت میں "پھنس جانا" محض ایک انتظامی مسلہ نہیں بلکہ یہ حقیقت بھارت کے ہنر مند طبقے سے اپنے ہی وطن پر اجتماعی عدم اعتماد کا واضح اظہار ہے۔ بھارت بلاشبہ بڑی تعداد میں تعلیم یافتہ اور ہنرمند افرادی قوت پیدا کرتاہے۔مگر کمزوز طرز حکمرانی، ناقص انفراسٹرکچر،غیر مساوی عوامی سہولیات اور آبادی کے تناسب سے محدود اعلی آمدنی کے مواقع اس صلاحیت کو ملکی ترقی مین تبدیل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ ٹیکنالوجی، طب اور انجینئرنگ جیسے شعبوں سے وابستہ تعلیم یافتہ بھارتیوں کے لیے بیرونِ ملک ہجرت محض معاشی فیصلہ نہیں بلکہ یہ بڑھتی ہوئی سماجی ابتری ، مواقع کی کمی اور معاشرے...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی میں گھر سے 4 لاشیں ملی ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق مرنے والوں میں ایک خاتون اور تین بچے شامل ہیں، بظاہر یہ معاملہ خودکشی کا لگ رہا ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کا تعلق افغانستان سے ہے جبکہ شوہر کا تعلق لیہ سے ہے۔ چاروں لاشیں پھندہ لگی ہیں۔لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے سپیکر قومی اسمبلی کے پاس آئیں۔ ایجنڈا بھی سیٹ ہوگا اور بات چیت بھی ہوگی یہ دو لوگ بیچارے باتیں کرتے رہتے ہیں ان کو خود پر اعتماد نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ یہ پراعتماد نہیں کہ بانی پی ٹی آئی ملاقات پر کیا کہیں گے، یہ اقتدار میں نہیں تو اس لئے نظام کے خلاف ہیں، یہ چاہتے ہیں کہ گڈ ٹو سی یو واپس آئے، ثاقب نثار والا دور واپس آئے، یہ تو نہیں ہو سکتا، الیکشن ہو چکے اور حکومت چل رہی ہے کیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیلئے لبرٹی چوک بندے بھی حکومت...
آن لائن واردات کرنے والے منظم گروہوں کے خلاف سی سی ڈی کونئی ذمہ داری دیے جانے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق آن لائن اور الیکٹرانک ڈیوائسز کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے والوں کے خلاف کاروائی کا اختیار سی سی ڈی کو تفویض کیا جا رہا ہے۔ حکومت پنجاب سی سی ڈی کو آن لائن اور الیکٹرانک ڈیوائسز کے ذریعے عوام کو لوٹنے والے منظم گروہوں کےخلاف کاروائی کا ٹاسک سونپ رہی ہے ۔ فیصلہ آن لائن اور الیکٹرانک ڈیوائسز کے ذریعے معصوم شہریوں کو لوٹنے کی وارداتوں میں بے تحاشہ اضافہ کے پیش نظر کیا جا رہا ہے۔ معصوم شہری آن لائن وارداتوں کے ذریعے زندگی بھر کی کمائی سے محروم ہو جاتے ہیں۔ تنخواہ دار اور کاروباری طبقہ...
شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین چکوال میں افواجِ پاکستان کے لیے محبت اور احترام کا ایک شاندار مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔ میاں گروپ آف چکوال (MGC) اور فاروقی گروپ کی جانب سے ’ہماری فوج ہمارا فخر ہے‘ کے عنوان سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ان کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب کا مقصد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور افواج پاکستان کو آپریشن بنیان المرصوص اور معرکۂ حق میں تاریخی کامیابی پر خراجِ تحسین پیش کرنا تھا۔ تقریب کے شرکا تقریب میں تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد، معززین شہر، اساتذہ، سیاسی اور سماجی شخصیات، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی، اور طلباء...
پاکستانی سابق کپتان اور معروف کرکٹر سرفراز احمد نے اپنی حالیہ پوڈکاسٹ میں کرکٹ کے میدان سے باہر پیش آنے والے دلچسپ اور پُر مزاح حالات کا ذکر کیا۔ سرفراز نے پی ایس ایل کے دوران ساتھی کھلاڑیوں، شادیوں، اور لفٹ میں ہونے والے مزاحیہ لمحات کو سناتے ہوئے سامعین کو ہنسی سے لوٹ پوٹ کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں:کرکٹ میں سپورٹس مین اسپرٹ ضروری ہے، بھارتی ٹیم کا رویہ غیر اخلاقی تھا، سرفراز احمد سرفراز احمد نے پوڈکاسٹ میں بتایا کہ کرکٹ کی مصروف زندگی کے دوران بھی کئی غیر متوقع اور مزاحیہ واقعات پیش آتے ہیں۔ انہوں نے شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کا دلچسپ قصہ سنایا۔ سرفراز کے مطابق انہیں اچانک اطلاع ملی کہ یار...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں وادی کشمیر کے مذہبی رہنماء اور جموں و کشمیر اہلبیت فاؤنڈیشن کے سینیئر رہنماء کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کو تمام ادیان کے اتحاد کی ترجمانی کرنی چاہیئے، کہاں یہ کہ وہ خود منتشر ہوں، مسلمانوں کے درمیان پایا جانے والا فقہی اختلاف علماء کی حد تک رہنا چاہیئے، نہ کہ گلی کوچوں میں اس پر بحث و تکرار کی جائے۔ متعلقہ فائیلیںمولانا حکیم سجاد کا تعلق وادی کشمیر کے شہر خاص سرینگر سے ہے۔ اپنی ابتدائی تعلیم کے بعد انہوں نے حوزہ علمیہ قم کا رخ کیا اور وہاں طویل عرصے تک کسب فیض کرتے رہے۔ قم المقدس سے واپسی کے بعد انہوں نے جموں و کشمیر میں اپنی تبلیغی ذمہ داریاں...
اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران سابق سینیٹر اور تحریک حسینی کے سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ ایران کسی بھی مسلمان کی فریاد پر اسکی داد رسی اپنے اوپر واجب سمجھتا ہے۔ چنانچہ ابتدائے انقلاب یعنی 1979ء ہی سے وہ فلسطییوں کی فریاد پر لبیک کہتے ہوئے اسرائیل کیخلاف آواز بلند کرتا رہا ہے۔ حالانکہ اس دوران ایران نے اسرائیل کیخلاف کسی جنگی کارروائی میں کبھی پہل نہیں کی ہے۔ فلسطینوں کی اخلاقی، سماجی، سیاسی اور معاشی کمک کی ہے اور انکی مظلومیت کی آواز دنیا تک پہنچائی ہے، جبکہ اسرائیل سے انکی یہ فریاد بھی برداشت نہیں ہو رہی اور اسی کے ردعمل میں انہوں نے بالواسطہ اور بلا واسطہ ایران پر بار بار جارحیت کی...
ماسکو :ـ روس نے یوکرین سے آنے والے 100 سے زائد ڈرون کے حملے ناکام بنادیئے۔ 3 گھنٹوں کے دوران روسی فوج نے 111 یوکرینی ڈرون مار گرائے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق دارالحکومت ماسکو کے میئر سرگرئی سوبیانن نے کہا ہے کہ روسی فضائی دفاعی فورسز نے ماسکو کی طرف آنے والے 8 ڈرون مار گرائے ہیں۔ روسی ایوی ایشن کے مطابق اس دوران سیکیورٹی خدشات پر ماسکو کے 2 ہوائی اڈوں کی فضائی حدود عارضی بند کی گئیں۔
سٹی 42: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس میں کے پی کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کوآڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا کہنے کو بہت کچھ ہے لیکن وہ پنجاب میں مہمان ہیں اس لئے کچھ نہیں کہہ سکتے۔ ڈی جی پی آر میں وزیر اطلاعات عظمی ٰبخاری نے ایک دبنگ پریس کانفرنس کی۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کے دورہ لاہور پر گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب اسمبلی دورہ کے موقع پر جو غنڈہ گردی ،بدمعاشی اور غلیظ گفتگو کےپی کے مہمانوں نے کی وہ افسوسناک ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا، سہیل آفریدی کی سکیورٹی کےلیے پنجاب پولیس نے اقدامات کئے۔ اگر کوئی "انقلاب" پیدل چل کر لبرٹی نہیں پہنچا تو اس میں ہمارا...
جاپان میں ایک منفرد اور حیران کن ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے جس کی مدد سے ناظرین اب ٹی وی اسکرین پر دکھائے جانے والے کھانوں کا ذائقہ بھی محسوس کر سکیں گے۔ اس تجرباتی ڈیوائس ’’ٹیسٹ دی ٹی وی‘‘ (TTTV) کا نام دیا گیا ہے، جسے میجی یونیورسٹی کے پروفیسر ہومی میاشِتا نے اپنی تحقیقی ٹیم کے تعاون سے تیار کیا ہے۔ بظاہر یہ ایک عام فلیٹ اسکرین ٹی وی جیسا دکھائی دیتا ہے، مگر اس کے اندر ایک خاص ذائقہ منتقل کرنے والا نظام نصب ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ نظام دس بنیادی ذائقوں—جیسے میٹھا، کھٹا، نمکین اور دیگر—کو مخصوص تناسب میں اسکرین پر منتقل کرتا ہے۔ ناظرین اس اسکرین پر زبان رکھ کر یا ہلکا سا چھو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ ہم حماس کو غیر مسلح کرنے نہیں جائیں گے، اس حوالے سے سول ملٹری قیادت میں بڑی وضاحت ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں کو بریفنگ میں نائب وزیراعظم نےکہا کہ پاکستان صرف قیام امن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے۔ افغانستان سے ہزارعلما کا کسی بھی ملک کے خلاف دہشت گردی نہ کرنے کا فتویٰ خوش آئند ہے، افغانستان کی طرف سے اعلان کے بعد ہمیں اس کے اثرات دیکھنا ہوں گے، ہم نے یواین کے جتنے کنٹینرز تھے انہیں انسانی بنیادوں پر افغانستان جانے کی اجازت دی ہے۔اسحاق ڈارکا کہنا تھاکہ ہم نے ماضی میں دہشت گردی کا 98 فیصد خاتمہ کردیا تھا، تیس...
جاپان میں ایک حیران کن ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے، جس کے ذریعے اب ناظرین ٹی وی اسکرین پر دکھائے جانے والے کھانوں کا ذائقہ براہِ راست محسوس کرسکیں گے۔ اس تجرباتی ڈیوائس کو ’ٹیسٹ دی ٹی وی‘ یا ٹی ٹی ٹی وی کا نام دیا گیا ہے، جسے میجی یونیورسٹی کے پروفیسر ہومی مِیاشِتا نے اپنی تحقیقی ٹیم کے تعاون سے تیار کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ ٹی وی بظاہر ایک عام فلیٹ اسکرین جیسا لگتا ہے، مگر اس میں ایک خاص نظام نصب ہے جو دس بنیادی ذائقوں جیسے میٹھا، کھٹا، نمکین اور دیگر کو مخصوص تناسب میں اسکرین پر منتقل کرتا ہے۔ ناظرین اس اسکرین پر زبان پھیر کر کھانے کا ذائقہ براہِ راست محسوس کر...
بے لگام / ستار چوہدری قومی علما ومشائخ کانفرنس دیکھ کراستقلال کے امام الائمہ،امام ابو حنیفہ یاد آگئے ،امام ابو حنیفہ یاد کیوں آئے ۔۔۔ ؟ وہ اس لئے ، ان علما اورمشائخ میں زیادہ ترامام صاحب کو ماننے والے تھے ۔۔۔ماننے کا مطلب ان کے مقلد ہیں۔۔۔ ہم صرف ماننے والے لوگ ہیں،عمل کرنے والے نہیں امام الائمہ نے فرمایا !! جب تم کسی عالم دین کو حکمران کے در پردیکھو تو اس کے ایمان پر شک کرو۔امام نے جو کہا اس پرعمل بھی کیا۔۔۔ 129ہجری، اموی خلافت کا آخری خلیفہ، مروان بن محمد، عراق کا گورنریزید بن عمربن ہبیرہ،سخت گیر اور جابر،امام ابوحنیفہ کو وزیرخزانہ یا کوفہ کا چیف جسٹس بنانا چاہا،امام نے انکارکردیا،کیوں ۔۔۔ ؟ اپنے قول...
چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے ایک پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ قوم کو مبارکباد کہ تاریخ میں پہلی بار عالمی ایکسچینجز کیلئے منظم، شفاف اور عالمی معیار کا راستہ کھول دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام نئی سوچ کی عکاسی اور ادارہ جاتی تبدیلی ہے، اسلام آباد۔ بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی کا اجراء نئی سوچ کا عملی قدم ہے، اس فریم ورک کے تحت اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی نگرانی ممکن ہوگی۔ بلال بن ثاقب نے کہا کہ اسلام آباد۔ پاکستان نے کوئی انوکھا ماڈل متعارف نہیں کرایا، دنیا کے بڑے مالی مراکز اسی طرح کے مرحلہ وار ماڈلز اپناتے ہیں، دنیا کے پہلے تین...
ذرائع کے مطابق ملکارجن کھرگے نے نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں ”ووٹ چور گدی چھوڑ” ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس کا نظریہ قوم کو ختم کر دے گا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت میں کانگریس کے صدر ملکار جن کھرگے نے مودی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ ووٹ چوری میں ملوث ہیں، وہ غدار ہیں اور ان غداروں کو ووٹنگ کے حق اور آئین کو بچانے کیلئے اقتدار سے ہٹانے کی ضرورت ہے۔ ذرائع کے مطابق ملکارجن کھرگے نے نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں ”ووٹ چور گدی چھوڑ” ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس کا نظریہ قوم کو ختم کر دے گا۔ بی...
پولیس کے مطابق ساجد اکرم گزشتہ 10 برس سے اسلحہ لائسنس کا حامل تھا اور ایک گن کلب کا باقاعدہ رکن بھی تھا۔ اس کے قبضے سے چھ ہتھیار برآمد کیے گئے ہیں، جن کے فائرنگ واقعے میں استعمال ہونے یا نہ ہونے کی تحقیقات جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کو پولیس نے دہشت گردی قرار دے دیا ہے۔ پولیس کے مطابق حملے میں ملوث افراد باپ بیٹا تھے، جن میں سے ایک حملہ آور ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی حالت میں زیر علاج ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ فائرنگ یہودی برادری کی ایک تقریب کے دوران کی گئی۔ ہلاک ہونے...
دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا تیزی سے بڑھتا ہوا استعمال ملازمتوں کے مستقبل کے بارے میں نئی بحث چھیڑ چکا ہے۔ مختلف شعبوں میں مشینیں انسانی محنت کی جگہ لے رہی ہیں، جس کے باعث قریباً ہر میدانِ عمل سے تعلق رکھنے والے ملازمین شدید تشویش کا شکار ہیں۔ ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ متعدد روایتی پیشے تیزی سے اے آئی کی نذر ہوتے جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: ایکس اے آئی میں ڈاؤن سائزنگ، 500 سے زیادہ ملازمین نوکری سے فارغ واضح رہے کہ ورلڈ اکنامک فورم کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق 2030 تک دنیا بھر میں 92 ملین ملازمتیں ختم ہو جائیں گی، جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ مستقبل میں کام...
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے پہلے تین کرپٹو اپنانے والے ممالک میں شامل ہے۔ اگلے10 برس میں ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنی خود مختاری مستحکم کر لیں گے۔ تین سے چار کروڑ پاکستانی ڈیجیٹل اثاثے استعمال کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ بلال بن ثاقب نے کہا کہ تین سے چار کروڑ پاکستانی ڈیجیٹل اثاثے استعمال کرتے ہیں اور پاکستان کا شمار کرپٹو اپنانے والے دنیا کے تین ممالک میں ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے بائنانس، ایچ ٹی ایکس کو این او سی کا اجرا نئی سوچ کا عملی قدم...
پاکستان نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل بونڈی میں ہونے والے حملے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سڈنی میں واقع ساحل بونڈی میں یہودیوں کی مذہبی تقریب کے دوران دو مسلح افراد داخل ہوئے اور انہوں نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جبکہ 37 کے قریب زخمی ہوئے۔ آسٹریلوی وزیراعظم نے واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: سڈنی حملے کے پس پردہ منظم سازش بے نقاب، پاکستان دشمن پروپیگنڈ جھوٹا نکلا پاکستان نے بونڈی بیچ پر ہونے والے حملے پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قسم ہے تارے کی جبکہ وہ غروب ہوا۔ تمہارا رفیق نہ بھٹکا ہے نہ بہکا ہے۔ وہ اپنی خواہش نفس سے نہیں بولتا۔ یہ تو ایک وحی ہے جو اْس پر نازل کی جاتی ہے۔ اْسے زبردست قوت والے نے تعلیم دی ہے۔ جو بڑا صاحب حکمت ہے۔ وہ سامنے آ کھڑا ہوا جبکہ وہ بالائی افق پر تھا۔ پھر قریب آیا اور اوپر معلق ہو گیا۔ یہاں تک کہ دو کمانوں کے برابر یا اس سے کچھ کم فاصلہ رہ گیا۔ تب اْس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی جو وحی بھی اْسے پہنچانی تھی۔ (سورۃ النجم:1تا10)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بعض علم رکھنے والے علمی سمجھ بوجھ نہیں رکھتے اور جس کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان دنیا کے پہلے 3 کرپٹو اپنانے والے ممالک میں شامل ہے‘ چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے ایک پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ قوم کو مبارکباد کہ تاریخ میں پہلی بار عالمی ایکس چینجز کے لیے منظم، شفاف اور عالمی معیار کا راستہ کھول دیا۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کا بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی کا اجرا نئی سوچ کا عملی قدم ہے، اس فریم ورک کے تحت اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی نگرانی ممکن ہوگی‘ پاکستان نے کوئی انوکھا ماڈل متعارف نہیں کرایا، دنیا کے بڑے مالی مراکز اسی طرح کے مرحلہ وار ماڈلز اپناتے ہیں، دنیا کے...
ہر سال 10 دسمبر کو دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ لینا اور حکومتوں پر کام کرنے کیلئے زور دینا ہے۔ اس دن کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک خصوصی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں حکومت اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ فورم میں ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔ فرید احمد تارڑ (سیکرٹری برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب) 1945ء میں اقوام متحدہ کے قیام کے وقت سب سے زیادہ اصرار انسانی حقوق پر تھا۔ 1948ء میں انسانی حقوق کا عالمی چارٹر منظور ہوا جس کی پوری دنیا پابند ہے۔ اسی طرح...
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اہم پریس کانفرنس میں بڑے واضح اور دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ فوج کے خلاف عوام کو بھڑکانے اور خلیج پیدا کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ ملک کو درپیش مختلف چیلنجز اور اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے ان کے بیانیے کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ دہشت گردی اور فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف پاک فوج کی قربانیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے ان کا بجا طور پر کہنا تھا کہ ہمارے جوان اپنی جانیں ہتھیلی پر رکھ کر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ہو رہے ہیں اور اگر کوئی فرد پاک فوج...
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی بیچ پر پیش آنے والے ہولناک فائرنگ کے واقعے میں ایک مسلمان شہری نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر حملہ آور کو قابو میں کیا، جس سے کئی افراد کی جانیں بچ گئیں۔ رپورٹس کے مطابق، دو افراد نے سڈنی کے مشہور ساحل پر موجود شہریوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور تقریباً 30 زخمی ہوئے۔ پولیس نے اس واقعے کو دہشت گردی قرار دیا اور بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک حملہ آور بھی شامل تھا، جبکہ دوسرے حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ The civilian who tackled and disarmed one of the gunmen during the mass shooting at a Hanukkah celebration on...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں اس فائرنگ کے واقعے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد مقامی، ریاستی اور وفاقی اداروں سے تعلق رکھنے والے 400 سے زائد قانون نافذ کرنے والے اہلکار، جن میں ایف بی آئی بھی شامل ہے، جائے وقوعہ کے قریب تعینات کر دیے گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ کی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے شمال مشرقی علاقے میں واقع براون یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 2 طلبہ ہلاک اور 9 افراد زخمی ہو گئے۔ تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، سی این این کے حوالے سے مقامی امریکی حکام نے ہفتے کے روز مقامی وقت کے مطابق بتایا کہ شہر پروویڈنس میں براون یونیورسٹی کے اندر...
فائل فوٹو روایت شکن لہجہ، سادگی، بے باکی اور منفرد انداز، جون ایلیا کو جس نے سنا سنتا چلا گیا، وہ آج بھی ہر عمر کے افراد میں مقبول ہیں، مداح ان کا 94 واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتاایک ہی شخص تھا جہان میں کیامنفرد لب و لہجہ اور سادہ الفاظ کو خوبصورتی سے ادا کرنے والے جون ایلیا کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے۔اپنے الگ نقطہ نظر اور غیر معمولی علمی صلاحیت کی وجہ سے جون ایلیا ادبی حلقوں میں آج بھی خاص مقام رکھتے ہیں۔ ’خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں‘، جون ایلیا کی آج 23ویں برسی 14 دسمبر 1931 کو بھارت میں پیدا ہونے والے...
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل بونڈی میں یہودیوں کے مذہبی تہوار حنوکا کے دوران ہونے والے حملے کو جان پر کھیل کر ناکام بنانے والا ہیرو مسلمان ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق بونڈی بیچ پر یہودیوں کی تقریب کے دوران دو مسلح افراد داخل ہوئے اور ایک اونچے مقام پر کھڑے ہونے کے بعد اندھا دھند فائرنگ کردی۔ یہودیوں کے تہوار اور ویک اینڈ کی وجہ سے ساحل پر عوام کی بڑی تعداد جمع تھی، فائرنگ ہوتے ہی وہاں افراتفری مچی اور سب اپنی جان بچانے کیلیے بھاگتے نظر آئے۔ اسی دوران ایک شخص ایسا بھی تھا جو ایک گاڑی کے پیچھے آکر چھپا اور اُس نے آگے بڑھ کر حملہ آور کو دبوچ کر قابو کیا...
نعمان اعجاز پاکستان کے سب سے بڑے ستاروں میں سے ایک اور انتہائی ورسٹائل اداکار ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں کئی شاندار پروجیکٹس کیے ہیں اور ہر کردار کو بھرپور طریقے سے نبھانے کی مہارت رکھتے ہیں۔ حالیہ دنوں میں انہوں نے بسمل، پرورش اور شرپسند جیسے کامیاب پروجیکٹس کے ذریعے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔ ان کا کردار فراست بھی اتنی حقیقت پسندی کے ساتھ نبھایا گیا ہے کہ کوئی اور اس میں اتنی جان نہیں ڈال سکتا تھا۔ نعمان اعجاز نے ایک بار یہ انکشاف کیا تھا کہ وہ ہر صبح کام پر جانے سے پہلے وضو کرتے ہیں، جس پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لوگوں نے ان کے اس بیان پر...
مشہور انڈین کامیڈین اور اداکار کپل شرما ان دنوں دو وجوہات کی بنا پر خبروں میں ہیں۔ ایک جانب ان کی فلم ’کس کس کو پیار کروں ٹو‘ 12 دسمبر کو ریلیز ہوئی ہے جبکہ دوسری طرف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ممبئی میں ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ سیزن فور کی ایک قسط میں خصوصی شرکت کی ہے جو خاصی مقبول ہو رہی ہے۔ شو کی مقبولیت میں اس وقت مزید اضافہ ہوا جب نوجوت سنگھ سدھو نے بیک اسٹیج تصاویر شیئر کیں جن میں پریانکا چوپڑا کو کپل شرما، ارچنا پورن سنگھ اور سنیل گروور کے ساتھ دیکھا گیا۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق کپل شرما محض ایک کامیڈین ہی نہیں بلکہ بھارت کے کامیاب ترین انٹرٹینرز...
سازش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوچکا، ابھی بہت سے فیصلے آنے ہیں، رانا مشہود WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے اور ابھی بہت سے فیصلے آنے ہیں، یہ صرف آغاز ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ پاکستان کے خلاف جھوٹ بولنے والے اکانٹس بھارت یا اسرائیل سے آپریٹ ہو رہے ہیں، فیض حمید کو سزا دینا پاکستان میں نئے باب کا آغاز ہے اور اس فیصلے پر قوم سرخرو ہوئی ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کی سلامتی...
پاکستان دنیا کے پہلے 3کرپٹو اپنانے والے ممالک میں شامل ہے، بلال بن ثاقب WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے پہلے تین کرپٹو اپنانے والے ممالک میں شامل ہے، اگلے 10 برس میں ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنی خود مختاری مستحکم کر لیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی بلال بن ثاقب کا کہنا تھا کہ تاریخ میں پہلی بار ایکس چینجز کیلئے منظم، شفاف اور عالمی معیار کا راستہ کھول دیا، یہ اقدام نئی سوچ کی عکاسی اور ادارہ جاتی تبدیلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بائنانس اورایچ ٹی ایکس کو این...
ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ سال 2025 میں بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف 78 ہزار آپریشنز میں 707 دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی بلوچستان کے ہمراہ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 2025 میں صوبے میں دہشتگردوں کے خلاف 78ہزار آپریشنز کیے گئے، جن میں پولیس، پاک فوج اور باقی قانون نافذ کرنے والے ادارے شامل ہوئے۔ انہوں نے بتایا کہ ان آپریشنز میں 707 دہشتگرد مارے گئے، جبکہ ان کارروائیوں کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 202 اہلکار شہید ہوئے، اس دوران دہشتگردی کے واقعات میں 280 سویلینز بھی شہید ہوئے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی...
سوڈان کے متنازع علاقے ابیئی میں اقوامِ متحدہ کے امن مشن کے دوران ڈرون حملے کے نتیجے میں بنگلہ دیشی فوج کے 6 اہلکار شہید اور 8 زخمی ہو گئے۔ بنگلہ دیش آرمی نے شہید ہونے والے اہلکاروں کی شناخت ظاہر کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:انقلاب منچہ کے کنوینیئر پر حملہ: بنگلہ دیشی حکومت کا ملزم کی گرفتاری میں مدد پر 50 لاکھ ٹکا انعام کا اعلان بنگلہ دیش آرمی کے جاری کردہ بیان کے مطابق اقوامِ متحدہ کے تحت خدمات انجام دینے والے 6 بنگلہ دیشی امن دستے کے اہلکار ہفتے کے روز اس وقت شہید ہوئے جب ایک علیحدگی پسند مسلح گروہ نے سوڈان کے علاقے ابیئی میں قائم کدوگلی لاجسٹک بیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمار دنیا کے پہلے تین ایسے ممالک میں ہوتا ہے جنہوں نے کرپٹو اور ڈیجیٹل اثاثوں کو بڑے پیمانے پر اپنایا ہے،پاکستان میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے لیے ایک منظم، شفاف اور عالمی معیار کے فریم ورک کی بنیاد رکھ دی گئی ہے جو نہ صرف مالیاتی نظام بلکہ صنعتی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلال بن ثاقب نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار پاکستان نے عالمی کرپٹو ایکسچینجز کے لیے ایک واضح اور منظم راستہ کھولا ہے،یہ اقدام محض ایک پالیسی فیصلہ نہیں بلکہ نئی سوچ،...
فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بلاک چین اینڈ کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے پہلے تین کرپٹو اپنانے والے ممالک میں شامل ہے، اگلے 10 برس میں ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنی خود مختاری مستحکم کرلیں گے۔اسلام آباد میں نیوز بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ایک اندازے کے مطابق تین سے چار کروڑ افراد کرپٹو میں کام کر رہے ہیں، ایسے میں حکومت اس نظام سے باہر نہیں رہ سکتی۔بلال بن ثاقب نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار عالمی ایکس چینجز کے لیے منظم، شفاف اور عالمی معیار کا راستہ کھول دیا ہے، اس اقدام کا مقصد نئی سوچ کی عکاسی اور ادارہ جاتی تبدیلی ہے۔ 40 ارب...
پشاور فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ کرنے والے دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی۔ تفتیشی حکام کے مطابق خودکش حملہ آوروں کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیم سے ہے، ان خودکش حملہ آوروں نے پشاور میں چند دن تک قیام کیا تھا۔ اس حوالے سے تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے قیام کے دوران شہر کے راستوں سے واقفیت حاصل کی۔ تفتیشی حکام کے مطابق خودکش جیکٹس اور رہائش کی فراہمی میں خودکش بمباروں کی سہولت کاری کی گئی۔ تفتیشی حکام کا بتانا ہے کہ ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے سے متعلق اب تک 150 سے زیادہ افراد سے تفتیش کی جاچکی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ پشاور فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش...
بلغاریہ کے صدر رومن رادیف آئندہ ہفتے پارلیمانی جماعتوں سے نئی حکومت کی تشکیل کے لیے مشاورت کا آغاز کریں گے۔ یہ اقدام ملک گیر بدعنوانی مخالف مظاہروں کے نتیجے میں حکومت کے خاتمے کے بعد کیا جا رہا ہے۔ رواں برس جنوری میں عنان اقتدار سنبھالنے والے وزیراعظم روزن ژیلیازکوف کی اقلیتی حکومت اس دوران عدم اعتماد کی 6 تحریکوں سے تو بچتی رہی، تاہم جمعرات کو ہونے والے سڑکوں پر نکلنے والے ہزاروں مظاہرین کے دباؤ کے باعث بالآخر ختم ہو گئی۔ صدر رادیف سب سے پہلے پارلیمنٹ میں سب سے بڑی جماعت کو حکومت سازی کے لیے مذاکرات کی دعوت دیں گے۔ اگر یہ کوشش ناکام ہوئی تو دوسری بڑی جماعت کو موقع دیا جائے گا۔ اس...