2026-06-02@21:04:18 GMT
تلاش کی گنتی: 12434
«نیٹ میٹرنگ»:
(نئی خبر)
سٹی42: وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی درخواست پر وزیراعظم نے ملاقات کی ۔ شہباز شریف نے سہیل آفریدی کو اپنے صوبے کے انتظامی معاملات بہتر کرنے کی ہدایت کی ہے۔پی ٹی آئی کے پاس سٹریٹ پاور نہیں رہی۔اگر سٹریٹ پاور ہوتی تو کے پی میں بنوں،پشاور میں ان کے ناکام جلسے نہ ہوتے۔8 فروری کو پی ٹی آئی کو بندے اکٹھے کرنے میں مشکل ہو گی ۔ مریم اورنگزیب کا رات گئےاندرونِ شہر کا دورہ، بسنت انتظامات کا جائزہ لیا وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے 24 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے عمران خان کی صحت پر کوئی مذاق اڑایا نہ ہی...
پاک سعودی تعلقات جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی شکل اختیار کر گئے، اہم شعبوں میں تعاون کی غیر معمولی رفتار
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات دفاعی تعاون سے آگے بڑھتے ہوئے جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی شکل اختیار کر رہے ہیں جس کے واضح اثرات تجارت، سرمایہ کاری، افرادی قوت اور معاشی استحکام کی صورت میں سامنے آ رہے ہیں۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق کہا کہنا ہے کہ پاک سعودی دفاعی معاہدے نے دوطرفہ تعلقات کو نئی گہرائی دی ہے اور مختلف اہم شعبوں میں تعاون غیر معمولی رفتار سے بڑھ رہا ہے۔ ولی عہد کے متوقع دورے سے تعلقات کو فیصلہ کن موڑ ریاض میں پاکستانی سفارت خانے میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے سفیر پاکستان نے بتایا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے متوقع دورہ پاکستان کو دونوں ممالک کے...
تصویر سوشل میڈیا۔ پاکستان اور قازقستان کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اسلام آباد سے دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے پر اتفاق کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق قازقستان کے صدر نے 23 برس بعد پاکستان کا سرکاری دورہ کیا، دورے کو پاک قازق تعلقات میں تاریخی سنگ میل قرار دیا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور قازقستان نے سیاسی، دفاعی اور تجارتی تعاون کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ قازقستان کے ساتھ تجارتی حجم 1 ارب ڈالر تک لے جانے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قازقستان کے ساتھ تجارتی حجم 2 سال میں1...
ملک میں 16لاکھ سے زائد بجلی کے روایتی میٹرز اسمارٹ میٹرنگ سسٹم پر منتقل WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان میں اسمارٹ میٹرز یعنی بجلی کے ایڈوانس میٹرنگ انفرا اسٹرکچر پر کام جاری ہے اور اب تک 16 لاکھ سے زائد روایتی میٹرز کو اسمارٹ میٹرنگ سسٹم پر منتقل کر دیا گیا۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی چوری، لائن لاسز اور غلط ریڈنگ کا خاتمہ ہونے سے سالانہ ڈیڑھ سو ارب روپے کی بچت ہوگی۔ بجلی چوری، غلط ریڈنگ کا خاتمہ اور سالانہ اربوں کے نقصانات روکنے میں مدد ملے گی۔ مزید 3 کروڑ 31 لاکھ میٹرز کو اے ایم آئی اسمارٹ سسٹم پر منتقل کرنے کا عمل تیز کر دیا گیا...
19ملکی انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلوں کا افتتاح اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلوں 2026 کی نویں بین الاقوامی مشق کی افتتاحی تقریب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر (این سی ٹی سی) پبی میں منعقد ہوئی۔ مشق میں جسمانی فٹنس، ذہنی مضبوطی اور فیصلہ سازی پرخصوصی توجہ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلوں کی پبی میں افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں 19 دوست ممالک کی 24 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ امریکا، ترکیہ، سعودی عرب، مصر، عراق اور قطر سمیت متعدد ممالک مقابلوں میں شریک ہیں، جبکہ انڈونیشیا، میانمار اور تھائی لینڈ مبصرین کی حیثیت سے شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی اور نیوی کی سولہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں اسمارٹ میٹرز یعنی بجلی کے ایڈوانس میٹرنگ انفراسٹرکچر پر کام جاری ہے،سولہ لاکھ سے زیادہ روایتی میٹرز کو اسمارٹ میٹرنگ سسٹم پر منتقل کر دیا گیا۔ حکام پاورڈویژن کےمطابق بجلی چوری،لائن لاسزاورغلط ریڈنگ کاخاتمہ ہونے سےسالانہ ڈیڑھ سو ارب روپے کی بچت ہوگی،بجلی چوری، غلط ریڈنگ کا خاتمہ، سالانہ اربوں کے نقصانات روکنے میں مدد ملے گی حکام پاورڈویژن کےمطابق باقی 3 کروڑ 31 لاکھ میٹرز کو اے ایم آئی ا سمارٹ سسٹم پر منتقل کرنے کا عمل تیز کردیا گیا ہے،ڈسکوز میں عالمی بینک کی معاونت سے چل رہا ہے۔ دستاویز کےمطابق اسلام آباد ریجن میں سب سے زیادہ 11 لاکھ سے زائد ایڈوانس میٹرز نصب کر دیئے گئے، گوجرانوالہ الیکٹرک میں ایک لاکھ 74...
ایران جو جمعہ کو عمان میں امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے جا رہا ہے نے ہمیشہ اس بات پر زور دیا ہے کہ اس کا طاقتور بیلسٹک میزائل پروگرام کسی بھی مذاکرات میں ریڈ لائن ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایران کا یہ پروگرام مشرق وسطیٰ میں سب سے بڑا شمار ہوتا ہے اور اسے خطے میں دفاعی اور تلافی کی اہم طاقت کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ گزشتہ سال جون 2025 میں اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران ایران نے اسرائیل کی طرف متعدد بیلسٹک میزائل داغے جن کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک اور متعدد عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ ماہرین کے مطابق اسرائیل نے اس دوران تقریباً ایک تہائی ایرانی میزائل...
سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی صدارت میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین ایف بی آر، گورنر اسٹیٹ بینک اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ایف بی آر کی جانب سے فائلرز کو ٹیکس سے متعلق ٹیکسٹ میسجز بھیجے جانے کے معاملے پر تفصیلی بحث ہوئی۔ چیئرمین ایف بی آر نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ پیغامات صرف ایف بی آر اور متعلقہ فائلر تک محدود ہوتے ہیں اور ان سے کسی کی مالی رازداری متاثر نہیں ہوتی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان میسجز سے ایف بی آر کو فائدہ ہوا اور فائلرز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ وزیر خزانہ محمد...
پنوم پن:(ویب ڈیسک) چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کمبوڈیا کے بادشاہ نوردوم سیہامونی سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور کمبوڈیا کے دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی سفارتکاری کے فروغ اور عوامی روابط کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ نے کمبوڈیا کی قیادت اور عوام کو ترقی، استحکام اور قومی ہم آہنگی پر مبارکباد دی۔ ملاقات کے دوران پارلیمانی تعاون، تجارتی روابط اور علاقائی رابطہ کاری کو مزید وسعت دینے پر زور دیا گیا۔ سید یوسف رضا گیلانی نے 2016 کے پاک کمبوڈیا پارلیمانی معاہدے پر مؤثر عملدرآمد کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور انٹر پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس میں کمبوڈیا کی شرکت کا خیرمقدم کیا۔ ملاقات میں پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو فراڈ کے ایک مقدمے میں بری کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فراڈ کیس میں فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت کی جس کے دوران عدالت نے فواد چوہدری کو فراڈ کیس سے بری کر دیا گیا۔ سماعت کے موقع پر فواد چوہدری اپنے وکلا شمس اقبال ایڈووکیٹ اور قمر عنایت راجہ ایڈووکیٹ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ شکایت کنندہ ملک محمد ظہیر عدالت میں موجود تھے تاہم ان کے وکیل فرحان منظور پیش نہ ہو سکے۔ مزید پڑھیے: سیاسی درجہ حرارت نیچے لانے کے...
—فائل فوٹو صنعت، کاروبار اور دیگر پر سپر ٹیکس کا معاملہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں پہنچ گیا۔پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے سپر ٹیکس سے متعلق معاملہ قائمہ کمیٹی میں اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی عدالت نے تو کہہ دیا کہ سپر ٹیکس پارلیمان کا اختیار ہے، اس سپر ٹیکس سے لوگوں پر دباؤ اور بوجھ بڑھا ہے۔سینیٹر عبدالقادر نے بھی دوہرے سپر ٹیکس سے متعلق تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر نے اب گرفتاریوں سے ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ فروری چل رہا ہے دو ماہ بعد ہم دوبارہ آپ کے پاس آجائیں گے، بجٹ کا انتظار نہیں کریں آپ اوور آل...
---فائل فوٹو سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔سینیٹر اسد قاسم کے ٹیکسٹ میسج کے حوالے سے سوال پر چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے جواب دیا کہ ٹیکسٹ میسج بھیجنے سے 10 لاکھ ٹیکس پیئرز میں اضافہ ہوا ہے۔ 100 ارب کے نقصان کی آڈٹ رپورٹ درست نہیں، چیئرمین ایف بی آرچیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ فیس لیس کسٹمز ایسسمنٹ سے 100 ارب کے نقصان کی آڈٹ رپورٹ درست نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ٹیکسٹ میسج ٹیکس پیئر کو اس کے رجسٹرڈ نمبر پر کیے جا رہے ہیں، خالی ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔چیئرمین کمیٹی...
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے ایکسپورٹ ریٹ میں کمی کردی۔ لیسکو میں نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے نئی بلنگ پالیسی نافذ کی گئی ہے جس میں صارفین کے لیے ایکسپورٹ ریٹ میں 66 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد فی یونٹ ایکسپورٹ ریٹ 25.98 روپے سے کم ہو کر 25.32 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ لیسکو کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی بلنگ پالیسی جنوری 2026 کے بلنگ سائیکل سے نافذ العمل ہوگی اور منظور شدہ ڈی جی کپیسٹی سے زائد ایکسپورٹ یونٹس پر پابندی عائد ہوگی جب کہ اضافی ایکسپورٹ یونٹس کو ڈی جی کپیسٹی کے تناسب سے محدود کیا جائےگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی 22 کے تحت ایکسپورٹ یونٹس کی...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹ میسج بھیجنے سے 10 لاکھ ٹیکس پیئرز میں اضافہ ہوا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے جنگ کے مطابق سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سینیٹر اسد قاسم کے ٹیکسٹ میسج کے حوالے سے سوال پر چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے جواب دیا کہ ٹیکسٹ میسج بھیجنے سے 10 لاکھ ٹیکس پیئرز میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ٹیکسٹ میسج ٹیکس پیئر کو اس کے رجسٹرڈ نمبر پر کیے جا رہے ہیں، خالی ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر...
وزیرآباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان پر وزیر آباد حملے کے مجرم محمد نوید کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے ایک اور الزام میں 4 سال قید کی سزا سنادی۔ رپورٹ کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ فضل الٰہی نے مجرم کو پنجاب آرمز (ترمیم شدہ) آرڈیننس 2015 کے تحت مجرم قرار دیا۔ مقدمہ/ایف آئی آر نمبر 742/2022 سے شواہد کا جائزہ لینے کے بعد مجسٹریٹ نے چار سال کی سادہ قید کے ساتھ ساتھ 40,000 روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ مجسٹریٹ نے ہدایت کی کہ یہ سزا کسی بھی دیگر سزاؤں کے ساتھ ساتھ چلائی جائے گی جو مجرم دوسرے فوجداری مقدمات میں کاٹ رہا ہو، جو اس کے جیل میں داخل ہونے کی...
بھارتی پارلیمنٹ میں ہونے والی حالیہ گرما گرم بحث نے 2020 میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (LAC) پر چین کے ساتھ پیش آنے والے فوجی تصادم کے دوران نئی دہلی کی اسٹریٹجک ناکامیوں اور دفاعی کمزوریوں کو ایک بار پھر نمایاں کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دفاعی ماہرین اور اپوزیشن رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بھارت مشرقی لداخ میں اپریل اور مئی 2020 کے دوران چین کی تیز رفتار اور منظم فوجی پیش قدمی کا بروقت اندازہ لگانے میں ناکام رہا، جس کے نتیجے میں پیپلز لبریشن آرمی (PLA) کو واضح تزویراتی برتری حاصل ہوئی۔ یہ معاملہ اس وقت دوبارہ منظرِ عام پر آیا جب سابق بھارتی آرمی چیف جنرل (ر) ایم ایم نرواَنے کی غیر شائع...
سی ڈی اے میں اہم پیش رفت، اعجاز احمد شیخ کو ڈائریکٹر ماسٹر پلان تعینات کر دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ادارہ جاتی امور کی بہتری کے لیے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے مطابق یہ تقرر و تبادلے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے اور تاحکمِ ثانی برقرار رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر پلاننگ (بی پی ایس-19) مرزا اعجاز احمد شیخ کو ڈائریکٹر ماسٹر پلان کی اضافی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں، جبکہ وہ ڈی جی (اسپیشل پلاننگ) او پی ایس کا چارج بھی دیکھیں گے۔ٹاؤن پلانر (بی ایس-17) اسامہ یونس...
لاہور (نیوز ڈیسک) لیسکو نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے بلنگ پالیسی میں تبدیلی نافذ کردی گئی۔ وزارتِ توانائی کی ہدایت پر نیٹ میٹرنگ بلنگ میکانزم تبدیل کردیا گیا ہے جس کے تحت نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے ایکسپورٹ ریٹ میں 66 پیسے کمی کردی گئی ہے۔ لیسکو کے آئی ٹی ڈائریکٹوریٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، فی یونٹ ایکسپورٹ ریٹ 25.98 روپے سے کم ہو کر 25.32 روپے مقرر کردیا گیا ہے، نئی بلنگ پالیسی جنوری 2026 کے بلنگ سائیکل سے نافذ العمل ہو گا جبکہ منظور شدہ ڈی جی کپیسٹی سے زائد ایکسپورٹ یونٹس پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافی ایکسپورٹ یونٹس کو ڈی جی کپیسٹی کے تناسب سے محدود کیا جائے...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور کمبوڈیا کے مابین دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی سفارتکاری اور عوامی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کمبوڈیا کے بادشاہ نوردوم سیہامونی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین سینیٹ نے کمبوڈیا کی قیادت اور عوام کو ترقی، استحکام اور قومی ہم آہنگی پر مبارکباد دی جبکہ ملاقات میں پارلیمانی تعاون، تجارتی روابط اور علاقائی رابطہ کاری بڑھانے پر زور دیا گیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے 2016 کے پاک۔کمبوڈیا پارلیمانی معاہدے پر عملدرآمد کی اہمیت روشنی ڈالی تاہم انٹر پارلیمانی سپیکرز کانفرنس میں کمبوڈیا کی شرکت پر چیئرمین سینیٹ نے خیرمقدم کا اظہار بھی کیا، ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاع، معیشت اور ماحولیاتی تعاون کے...
سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ادارے کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تقرریاں فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی اور آئندہ احکامات تک برقرار رہیں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر اربن پلاننگ اور ہاؤسنگ سوسائٹیز، اعجاز احمد شیخ (بی پی ایس-19) کو اپنے موجودہ فرائض کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹر ماسٹر پلان کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے، جبکہ وہ ڈی جی اسپیشل پلاننگ (او پی ایس) کا چارج بھی دیکھیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نوجوان انگلش کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔اہم میچ کا مقابلہ نہ صرف سنسنی خیز رہا بلکہ اس نے عالمی کرکٹ کو مستقبل کے کئی بڑے نام بھی دے دیے۔ انگلینڈ کی ٹیم نے میچ کے ہر شعبے میں متوازن کھیل پیش کیا اور دباؤ کے لمحات میں غیرمعمولی اعتماد کا ثبوت دیا۔میچ بلاوائیو کے میدان میں کھیلا گیا جہاں انگلینڈ نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آغاز میں اگرچہ آسٹریلوی بولرز نے لائن اور لینتھ برقرار رکھی، تاہم انگلش بیٹسمینوں نے جلد ہی کنٹرول حاصل کرلیا۔کپتان تھامس ریو...
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ٹیرف ریٹ کوٹہ (TRQ) معاہدے پر دستخط کئے گئے۔معاہدہ، برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے بعد پاکستان اور یورپی یونین کے مابین دوطرفہ تجارت میں تسلسل اور قانونی وضاحت یقینی بنائے گا، برسلز میں دستخطی تقریب ہوئی، پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے دو طرفہ تعاون کے فروغ اور باہمی اعتماد میں اضافے کا عندیہ دیا۔معاہدہ سے کثیرالجہتی نظام اور قواعد پر مبنی عالمی تجارت سے وابستگی کا واضح پیغام دیا گیا، پاکستان اور یورپی یونین نے دوطرفہ و کثیرالجہتی فورمز پر قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔یورپی یونین میں پاکستان کے سفیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ تعاون کے مضبوط جذبے، باہمی اعتماد اور تکنیکی...
ایف پی سی سی آئی اور اِپسوس کے پہلے مقامی سروے انڈیکس آف ٹرانسپیرنسی اینڈ اکاؤنٹیبلٹی اِن پاکستان (iTAP) کی افتتاحی تقریب سے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال خطاب کر رہے ہیں ۔اس موقع
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں امیگریشن ٹیم کی غیر انسانی کارروائیوں کے باعث وفاقی محکموں کو فنڈنگ کے لالے پڑ گئے۔ امریکا میں جاری جزوی شٹ ڈاؤن تیسرے روز بھی جاری رہا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کئی وفاقی محکموں کی فنڈنگ ختم ہو گئی ہے اور اخراجات کا بل منظور کرنے کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔ منی سوٹا میں چھاپوں کے دوران 2 شہریوں کی ہلاکت پر کانگریس میں اختلافات ہیں۔ ڈیموکریٹس نے اخراجات بل پر سینیٹ اور ایوان نمائندگان میں ساتھ دینے سے انکار کر دیا ہے اور موقف پیش کیا ہے کہ انہوں نے شہریوں کے خلاف غیر قانونی چھاپے روکنے کے لیے فنڈنگ روکی ہے۔ ڈیموکریٹس کا مطالبہ ہے کہ امیگریشن اصلاحات کی جائیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-9 طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک)افریقی ملک لیبیا کے سابق بادشاہ معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کر دیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق 4افراد نے سیف الاسلام کو گولیاں ماریں اور فرار ہو گئے۔ سیف الاسلام قذافی کے سیاسی مشیر عبداللہ عثمان نے قتل کی تصدیق کردی ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ ریڈ زون کے راستے سیل کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق ریڈ زون جانے والے راستوں میں کنٹینرز اور ٹرک کھڑے کر دیے گئے۔ امن وامان بحال کرنے کے لیے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں میں پولیس اور سیکیورٹی اہلکار ہائی الرٹ ہے، شہر بھر میں پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں کا گشت جاری ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔ دوسری جانب، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے۔ انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ حافی برادری انٹرنیٹ...
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ٹیرف ریٹ کوٹہ (ٹی آر کیو) تقسیم کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ اس حوالے سے یورپین کمیشن میں آج ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان اور یورپی یونین نے ٹیرف ریٹ کوٹہ کی تقسیم کے معاہدے پر دستخط کیے۔معاہدے کی تقریب میں یورپین کمیشن کی نمائندگی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ایگری پئیر باسکو جبکہ پاکستان کی نمائندگی یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی نے کی۔ اس معاہدے سے برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلا کے بعد دو طرفہ تجارتی انتظامات میں تسلسل اور قانونی وضاحت کو یقینی بنایا گیا ہے۔ دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، یورپی یونین میں پاکستان کے سفیر نے کہا کہ یہ معاہدہ تعاون کے...
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس نے بلوچستان واقعہ کی تحقیقات کامطالبہ کردیا۔ سینیٹ اجلاس کے دوران راجا ناصر عباس نے کہا کہ ہم کبھی دہشت گردوں کے ساتھ نہیں بیٹھے، ان سے ہمدردی نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم جنازے رکھ کر بیٹھ کر احتجاج کرتے رہے ہیں، کسی کو اسلحہ اٹھانے کی اجازت نہیں ہے۔ ایوان بالا کے اپوزیشن لیڈر نے مزید کہا کہ ملک مشکل صورت حال کا شکار ہے، تمام شراکت داروں کو بٹھائیں اور بات چیت کریں، یہ سیکیورٹی فورس کی مدد ہوگی۔
دارالحکومت اسلام آباد میں جائیدادوں کے ریٹس 15 سے 75 فیصد تک بڑھ گئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسلام آباد کی رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کی نظر ثانی شدہ ویلیوایشن جاری کردی ہے۔ ایف بی آر نے 5 سال تک پرانے رہائشی تعمیر شدہ اسٹرکچر کے نئے ریٹس 3 ہزار روپے فی مربع فٹ مقرر کیے ہیں۔ نظرثانی شدہ ویلیو ایشن کے مطابق پانچ سال سے زائد پرانی تعمیر شدہ جائیداد کے ریٹ 1500 روپے فی مربع فٹ مقرر کیے گئے ہیں۔ ایف بی آر کے نئے ایس آر او کے جاری ہونے کے بعد پرانی قیمتیں منسوخ ہوگئیں۔
کراچی: محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے صوبے میں میٹرک کے امتحانات میں ’’یونیفارم ایگزامینیشن سلیبس‘‘ (یو ای ایس) کا اطلاق نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، مکمل تیاری نہ ہونے کے سبب رواں سال میٹرک کے امتحانات اپنے سابقہ پیٹرن پر لیے جاسکتے ہیں۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کے ایک اعلیٰ فسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر تصدیق کی ہے کہ محکمہ اسکول ایجوکیشن کسی بھی اہم اکیڈمک فیصلے پر عجلت میں عملدرآمد نہیں کرنا چاہتا کیونکہ ڈائریکٹوریٹ آف کریکولم اسسمنٹ اینڈ ریسرچ DCAR کی جانب سے ریویو کرنے اور محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے اس کا این او سی جاری تو کردیا گیا تھا تاہم فی الحال سرکاری و نجی اسکولوں کے اساتذہ...
سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کے وزیر اعظم، صدر، وزرائے مملکت اور صوبائی وزرا اور دیگر کے لیے گریجویشن کو لازمی تعلیمی اہلیت قرار دینے کی تجویز کے بل کو سینیٹ کمیٹی نے آئین کے آرٹیکل 25 (شہریوں کی مساوات) سے متصادم قرار دے دیا جس پر سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے بل واپس لے لیا۔ یہ بھی پڑھیں: تولیدی صحت کی تعلیم نصاب میں شامل کی جائے گی، پاکستان سینیٹ نے بل پاس کرلیا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس، اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹر فاروق حمید نائیک کی صدارت میں منعقد ہوا۔ کمیٹی نے سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی جانب سے 9 ستمبر 2024 کو سینیٹ میں پیش کیے گئے آئین (ترمیمی) بل 2024...
بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں منگل کو چوتھے روز بھی موبائل فون انٹرنیٹ سروس اور ٹرین سروس معطل رہی ۔انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ صحافی برادری انٹرنیٹ سروس معطلی کے باعث مشکلات سے دو چار ہے۔بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی تھی۔اسی طرح بلوچستان سے دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس چوتھے روز بھی معطل رہی ، صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ٹرین سروس معطل ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے چھوتے روز بھی روانہ نہیں ہوئی جبکہ کراچی جانے والی بولان میل بھی معطل ہے۔ذرائع کا کہنا...
فائل فوٹو سینیٹ کمیٹی قانون و انصاف نے کیس فریقین کی رضا مندی سے ویڈیو، آڈیو ریکارڈنگ کی سفارش منظور کرلی۔سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹر سرمد علی نے فیملی کورٹس ترمیمی بل پیش کیا۔سینیٹر سرمد علی نے سفارش کی کہ فیملی کورٹس میں جواب جمع کرانے کےلیے 30 کے بجائے 15 دن دیے جائیں، کیس کی آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ کی جائے اور محفوظ رکھی جائے۔ سینیٹ اجلاس، علیم خان کی پلوشہ خان سے معذرت وفاقی وزیر مواصلات و نجکاری علیم خان نے پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان سے سینیٹ اجلاس میں معذرت کرلی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو...
پنوم پن:(نیوزڈیسک)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کمبوڈیا کے سرکاری و پارلیمانی دورے کے دوران اپنی مصروفیات کا آغاز کرتے ہوئے کمبوڈیا کی سینیٹ کے صدر تیچو ہن سین سے ملاقات کی جس میں پارلیمانی تعاون کے فروغ کے ساتھ سیاسی اور معاشی روابط مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور ادارہ جاتی تعاون کے نئے امکانات پر بھی گفتگو کی گئی۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کمبوڈیا کے انڈیپنڈنس مونومنٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پھول چڑھا کر قومی ہیروز کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور کمبوڈیا کی آزادی اور قومی جدوجہد کو سراہا۔ انہوں نے آنجہانی فادر پریاہ بوروم رتناک کاؤدھ کے شاہی مجسمے پر...
ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے ہمیں عمران خان کی ٹریٹمنٹ نہیں رہائی چاہیے۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے پی ٹی آئی سینیٹر مشال یوسفزئی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا مشال یوسفزئی جن کی ہدایات پر جھوٹ بولتی ہیں وہ ان کی ذمہ داری پوری کر رہی ہیں، مجھے نہیں لگتا کہ مشال یوسفزئی بانی پی ٹی آئی کی خیر خواہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشال یوسفزئی اور شیر افضل مروت کو علیمہ خان کا ٹارگٹ ملا ہوا ہے، عمران خان نے جیل میں کہا تھا جاکر ان کو بتاؤ کہ استعمال کرنے کے بعد انہیں کرش کردیا جائےگا۔ عمران خان کی صحت کے...
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا پارلیمانی وفد کے ہمراہ کمبوڈیا کا سرکاری دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز پنوم پنہ(آئی پی ایس )چیئرمین سینیٹ پاکستان، سید یوسف رضا گیلانی نے اعلی سطحی پارلیمانی وفد کے ہمراہ کمبوڈیا کا سرکاری دورہ کیا، جسے پاکستان اور کمبوڈیا کے مابین پارلیمانی سفارت کاری، دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ دورے کے دوران چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اور کمبوڈیا کی سینیٹ کے صدر سامدیچ اکا موہا سینا پدیئی تیچو ہن سین کے درمیان اعلی سطحی دوطرفہ ملاقات منعقد ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پارلیمانی تعاون...
وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں مجوزہ ترامیم پر حتمی پیش رفت کرتے ہوئے سولر صارفین کے لیے یونٹ ٹو یونٹ ایڈجسٹمنٹ کے خاتمے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ اس سلسلے میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 6 فروری کو عوامی سماعت طلب کر لی ہے جس میں صارفین اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے جمع کرائے گئے اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے 16 دسمبر کو نیٹ میٹرنگ پالیسی میں مجوزہ ترامیم کا مسودہ جاری کیا تھا اور 30 دن کے اندر اعتراضات طلب کیے گئے تھے۔ عوامی سماعت کے بعد ان ترامیم پر حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: سولر سسٹم کے باوجود شہری کو 52 ہزار...
ویب ڈیسک: سینیٹ نے نجکاری کمیشن آرڈیننس 2000 میں مزید ترمیم کا بل 2025 اور تحف مخبر و نگران کمیشن کے قیام کا بل 2025 متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ پریذائیڈنگ افسر آغا شاہ زیب درانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس ہوا۔ دونوں بلز منظوری کے لیے ایوان میں پیش کیے گئے۔ سینیٹ اجلاس شروع ہوا تو سینیٹر وقار مہدی نے کہا کہ آج وفقہ سوالات و جوابات ہیں لیکن کوئی وفاقی وزیر ہاؤس میں موجود نہیں ہے۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر کیا ہوگا ؟ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ کسی وفاقی وزیر کو معطل کر دیں، آج آپ چیئر کی...
—فائل فوٹو سینیٹ میں نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2025ء متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔پریزائیڈنگ افسر آغا شاہ زیب درانی کی زیرِ صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔مشیرِ وزیرِ اعظم برائے نجکاری محمد علی نے نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2025ء ایوانِ بالا میں پیش کیا۔ بلوچستان سے چیئرمین ایچ ای سی منتخب ہونا خوش آئند ہو گا: اعظم نذیرسینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی تعیناتی کے لیے عمل شروع کیا جا چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ موصول ہونے والی درخواستوں کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ تقرری کا عمل دوبارہ دہرایا جائے۔اعظم نذیر تارڑ کے مطابق وزیرِ اعظم خود اس عمل...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے اسلام آباد میں پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹ جاری کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کے نظرثانی شدہ ویلیوایشن جاری کیے گئے ہیں، نئے ریٹس کے مطابق جائیدادوں کے ریٹس میں 15سے 75فیصد اضافہ کیاگیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق نئے ریٹس کے مطابق غیرمنقولہ املاک کی مارکیٹ ویلیو کا تعین نئی شرح کے مطابق کیا جائے گا اور کیپیٹل گین ٹیکس اور ودہولڈنگ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ نئے ریٹ کے مطابق 5 سال تک پرانے رہائشی تعمیر شدہ اسٹرکچر کے نئے ریٹس 3ہزار روپےفی مربع فٹ مقرر کیے گئے ہیں، جبکہ 5 سال سے پرانی تعمیر شدہ جائیدادکے ریٹ...
ملک بھر کے عوام ناانصافی کیخلاف رضاکارانہ طور پر دکانیں بند اور احتجاج ریکارڈ کرائیں گے،سندھ اور پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں اور ان کے گھروں پر چھاپوں کی شدید مذمت بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت،دہشتگردی کیخلاف جدوجہد میں قوم متحد، مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی، سیکیورٹی اور صوبائی صورتحال پر تفصیلی غور کیاگیا،اعلامیہ جاری پی ٹی آئی نے 8فروری کو پرامن شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کو مؤثر بنانے کے لیے اسٹریٹ موومنٹ کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا،بلوچستان میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں دہشتگردی کے خلاف جدوجہد میں قوم متحد ہے۔ پیرکو پاکستان تحریکِ انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کیاگیا۔اعلامیہ کے...
اسلام آباد: سینیٹ نے نجکاری کمیشن آرڈیننس 2000 میں مزید ترمیم کا بل 2025 اور تحف مخبر و نگران کمیشن کے قیام کا بل 2025 متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ پریذائیڈنگ افسر آغا شاہ زیب درانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس ہوا۔ دونوں بلز منظوری کے لیے ایوان میں پیش کیے گئے۔ سینیٹ اجلاس شروع ہوا تو سینیٹر وقار مہدی نے کہا کہ آج وفقہ سوالات و جوابات ہیں لیکن کوئی وفاقی وزیر ہاؤس میں موجود نہیں ہے۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ کسی وفاقی وزیر کو معطل کر دیں، آج آپ چیئر کی نشست پر بیٹھے ہیں تو اختیارات کا استعمال کریں۔ سینیٹر طلحہٰ محمود کی جانب سے اجلاس وقت پر نا شروع ہونے کی...
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے عالمی ایوی ایشن گروپ ایئر فرانس–کے ایل ایم سے کارگو اشتراک کر لیا۔ پی آئی اے اور ایئر فرانس–کے ایل ایم کا کارگو معاہدہ 15 جنوری سے نافذ العمل ہوگیا۔ معاہدے کے تحت پی آئی اے کارگو کو ایئر فرانس–کے ایل ایم کے عالمی نیٹ ورک تک رسائی حاصل ہوگی۔ پاکستانی مصنوعات کی برآمدات اور عالمی منڈیوں تک رسائی میں نمایاں بہتری متوقع ہے۔ برآمد کنندگان ایک ہی ایئر وے بل پر پی آئی اے اور ایئر فرانس–کے ایل ایم نیٹ ورک استعمال کر سکیں گے۔ پی آئی اے کارگو دبئی، ریاض یا دمام کے ذریعے ایئر فرانس–کے ایل ایم نیٹ ورک سے منسلک ہوگئی۔ نیٹ ورک میں ایمسٹرڈیم، پیرس، برسلز، فرینکفرٹ، اسٹٹگارٹ...
ویب ڈیسک: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹ جاری کر دیے گئے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کے نظرثانی شدہ ویلیوایشن جاری کیے گئے ہیں، نئے ریٹس کے مطابق جائیدادوں کے ریٹس میں 15سے 75فیصد اضافہ کیا گیا۔ ایف بی آر کی جانب سے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ غیرمنقولہ املاک کی مارکیٹ ویلیو کا تعین نئی شرح کے مطابق کیا جائے گا، نئے ریٹ کے مطابق کیپیٹل گین ٹیکس اور ودہولڈنگ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹ جاری کر دیئے گئے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کے نظرثانی شدہ ویلیوایشن جاری کیے گئے ہیں، نئے ریٹس کے مطابق جائیدادوں کے ریٹس میں 15سے 75فیصد اضافہ کیا گیا۔ ایف بی آر کی جانب سے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ غیرمنقولہ املاک کی مارکیٹ ویلیو کا تعین نئی شرح کے مطابق کیا جائے گا، نئے ریٹ کے مطابق کیپیٹل گین ٹیکس اور ودہولڈنگ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پانچ سال تک پرانے رہائشی تعمیر شدہ سٹرکچر کے نئے ریٹس 3 ہزار روپے فی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بین الاقوامی سطح پر سامنے آنے والی تازہ رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی منظم جرائم پیشہ نیٹ ورکس کینیڈا، آسٹریلیا، امریکا اور دیگر مغربی ممالک میں عوام کے جان و مال کے لیے ایک سنجیدہ اور بڑھتا ہوا خطرہ بن چکے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی ماہرین اور معتبر غیر ملکی ذرائع کے مطابق بیرونِ ملک سرگرم بھارتی جرائم پیشہ عناصر، انسانی اسمگلنگ، بھتہ خوری، بلیک میلنگ اور دہشت گردانہ سرگرمیوں میں منظم انداز میں ملوث پائے جا رہے ہیں، جو میزبان ممالک کی داخلی سلامتی کے لیے تشویش کا باعث ہے۔آسٹریلوی جریدے اسپیکٹیٹر آسٹریلیا کی ایک تفصیلی رپورٹ میں بھارتی جرائم پیشہ گروہوں کے اس منظم اور خطرناک نیٹ...
سڈنی(نیوز ڈیسک) بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورک کینیڈا سمیت دنیا بھر میں عوام کے جان و مال کے لیے سنگین خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ مختلف بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق بھارت کا بیرونِ ملک جرائم پیشہ عناصر، انسانی اسمگلرز اور دہشت گرد نیٹ ورکس کو فروغ دینا اب ایک منظم پالیسی کا حصہ بنتا دکھائی دیتا ہے۔ کینیڈا، آسٹریلیا اور امریکہ سمیت کوئی بھی ملک بھارتی منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خطرے سے محفوظ نہیں رہا۔ آسٹریلوی جریدے “اسپیکٹیٹر آسٹریلیا” کے تہلکہ خیز انکشاف میں بیرونِ ممالک میں سرگرم بھارتی جرائم پیشہ گروہوں کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کر دیا گیا ہے۔ اسپیکٹیٹر آسٹریلیا کے مطابق بھارتی جرائم پیشہ گروہ کینیڈا میں خوف، بھتہ خوری اور دہشت کی...
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر مشاہد حسین نے کہا ہے کہ ترک صدر طیب اردگان نے عمران خان کو ترکیہ آنے کی آفر کی ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک صدر کی طرف سے عمران خان کو یہ آفر 2025 میں آئی تھی، وہ واحد غیرملکی لیڈر ہیں جنہوں نے پاکستان کے ساتھ اس معاملے پر بات کی تھی۔ یہ بھی پڑھیے: عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی نے کتنے مواقع ضائع کیے؟ مشاہد حسین نے اندر کی بات بتادی مشاہد حسین نے کہا کہ بڑے مسائل حل کرنے کے لیے یہ مسئلہ حل کرنا ہوگا، دہشتگردی اور معیشت کی بحالی وقت کی اہم ضرورت ہے جس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-21 پنوم پنہ (صباح نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی پارلیمانی وفد کے ہمراہ کمبوڈیا پہنچ گئے،پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر کمبوڈیا کے دارالحکومت پنوم پنہ کی اہم شاہراہوں اور نمایاں عوامی مقامات کو پاکستان کے قومی پرچموں سے آراستہ کیا گیا جبکہ چیئرمین سینیٹ کے نام اور عہدے پر مشتمل خیر مقدمی بینرز آویزاں کیے گئے،یہ تمام انتظامات کمبوڈین حکام نے سرکاری استقبالیہ کمیٹی کے اشتراک سے کیے جو اس دورے کی اہمیت اور پاکستان و کمبوڈیا کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات کا مظہر ہیں۔ استقبالیہ تقاریب اور پروٹوکول انتظامات اس امر کی عکاسی کرتے ہیں کہ کمبوڈیا کی حکومت پاکستان کی پارلیمانی قیادت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور دونوں ممالک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وفاقی وزیر مواصلات و نجکاری علیم خان نے پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان سے سینیٹ اجلاس میں معذرت کرلی۔سینیٹ اجلاس سے خطاب میں علیم خان نے کہا کہ قائمہ کمیٹی اجلاس میں ایک واقعہ ہوا، 24 سال سے سیاست میں کوشش کی ہر کولیگ سے احترام کا رشتہ رکھوں۔انہوں نے کہا کہ کبھی ایسے لمحات آ جاتے ہیں، میں محترمہ سینیٹر پلوشہ خان، سینیٹر پرویز رشید اور دیگر ارکان سے دلی طور پر معذرت خواہ ہوں۔اس پر پلوشہ خان نے کہا کہ ہم سب کی عزت برابر ہے، پرامید ہوں کہ آئندہ سب ممبران کی عزت و احترام کی جائے گی، آئندہ کمیٹی اجلاس میں یہ ماحول نہیں ہوگا۔یاد رہے کہ 19 دسمبر2025ء...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل رہی ۔ کوئٹہ میں ہفتے کو معطل ہونی والی موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس اب تک بحال نہ ہوسکی جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ کی معطلی سے کاروباری افراد اور طلبہ سمیت ہرطرح کے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ سے اندرون ملک اور چمن کیلیے ٹرین سروس بھی تیسرے روز معطل ر ہی جب کہ کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفرایکسپریس آج تیسرے روزبھی روانہ نہیں ہوسکی۔ ریلوے حکام کے مطابق چمن کے لیے پیسنجر ٹرین بھی آج روانہ نہیں ہوئی اور ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بناء پر معطل کی گئی ہے ۔ خبر ایجنسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-3 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلا دیش کی بیمان ائر لائنز کو ہفتہ وار 3 پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت جاری کر دی ہے۔ بنگلا دیش کی بیمان ایئر لائنز ڈھاکا سے کراچی کیلیے ہفتہ وار تیسری پرواز بھی آپریٹ کرے گی۔ ائر لائن کی جانب سے تیسری پرواز کیلیے مسافروں کی تعداد سمیت مارکیٹ فیکٹر اور دیگر عوامل کو مد نظر رکھا جائے گا۔ بیمان ائر اس وقت بوئنگ 737 کے ساتھ ہفتہ وار 2 پروازیں ڈھاکا سے کراچی کے درمیان آپریٹ کر رہی ہے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( جسارت نیوز)سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کراچی ریجن کے زیرِ اہتمام احتجاجی تحریک کے سلسلے میںگورنمنٹ ایس ایم ارٹس اینڈ کامرس کالج سے ایک ریلی نکالی گئی جو کہ سندھ سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنے اور احتجاجی جلسے میں تبدیل ہو گئی۔ ریلی کی قیادت سپلا کے مرکزی صدرپروفیسر منور عباس، مرکزی سیکرٹری جنرل پروفیسر غلام مصطفی کاکا کراچی ریجن کے قائم مقام صدرپروفیسر آصف منیر، جنرل سیکرٹری کراچی ریجن پروفیسر نہال اختر نے کی۔ ریلی میں کراچی بھر کے کالج اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔ان کے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز موجود تھے جن پر ان کے مطالبات درج تھے۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سپلا کے مرکزی صدر پروفیسر منور عباس نے کہا...
تصویر سوشل میڈیا۔ چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اسلامک ملٹری کاؤنٹر ٹیررازم کولیشن (آئی ایم سی ٹی سی) کے سیکریٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید نے ملاقات نے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی اور علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال اور دہشتگردی کیخلاف تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فریقین نے دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے مشترکہ حکمت عملی کے عزم کا اعادہ اور انٹیلی جنس تبادلے و رکن ممالک کی استعداد بڑھانے کے اقدامات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل...
اسلامی فوجی انسداد دہشتگردی اتحاد کے سیکریٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید المغیدی نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں فیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس اسٹاف و چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبیا کے ہم منصب خلیفہ ابوالقاسم کی ملاقات ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی جس میں بالخصوص علاقائی سلامتی کی صورتحال اور انسداد دہشتگردی کے شعبے میں تعاون کے فروغ پر توجہ مرکوز رہی۔ فریقین نے دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خلاف مشترکہ حکمتِ عملی، انٹیلی جنس شیئرنگ اور رکن ممالک کی استعداد کار بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اسلامی فوجی انسداد دہشتگردی اتحاد کے کردار کی تعریف فیلڈ مارشل سید عاصم...
عازمین حج ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سعودی عرب کے حج ویزا کے لیے اپنی بائیو میٹرک معلومات جلد از جلد مکمل کریں۔ ترجمان مذہبی امور نے بتایا کہ حج ویزا کے لیے سعودی بائیو میٹرک کروانا لازمی ہے اور بائیو میٹرک مکمل نہ ہونے کی صورت میں حج ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا۔ عازمین موبائل ایپ ’سعودی ویزہ بائیو‘ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک مکمل کر سکتے ہیں اور اس کے لیے ضرورت پڑنے پر متعلقہ بینک برانچ سے بھی مدد حاصل کی جا سکتی ہے۔ اگر ایپ کے ذریعے بائیو میٹرک مکمل نہ ہو سکے تو عازمین 8 فروری سے قبل قریبی سعودی تاشیر سینٹر میں بائیو میٹرک کروا سکتے ہیں۔ سعودی تاشیر سینٹرز...
سہیل آفریدی نے دہشتگردی کے خلاف بھرپور کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی، رانا ثنااللہ نے میٹنگ کا احوال بتا دیا
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعظم کے ساتھ میٹنگ میں دہشتگردی کے خلاف آپریشن رکوانے سے متعلق کوئی بات نہیں کی، بلکہ دہشتگردی کے خلاف بھرپور کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آج کی میٹنگ میں ماحول خوشگوار تھا، وزیراعلیٰ نے بات چیت میں وزیراعظم صاحب کہہ کر مخاطب کیا۔ مزید پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی پہلی اہم ملاقات، کیا کچھ زیر بحث آیا؟ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے گرمجوشی سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا خیرمقدم کیا، اور یاد دلایا کہ مبارکباد دی تھی اور میٹنگز میں آنے کا کہا تھا۔ رانا...
وفاقی وزیر مواصلات و نجکاری علیم خان نے پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان سے سینیٹ اجلاس میں معذرت کرلی۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں علیم خان نے کہا کہ قائمہ کمیٹی اجلاس میں ایک واقعہ ہوا، 24 سال سے سیاست میں کوشش کی ہر کولیگ سے احترام کا رشتہ رکھوں۔ انہوں نے کہا کہ کبھی ایسے لمحات آ جاتے ہیں، میں محترمہ سینیٹر پلوشہ خان، سینیٹر پرویز رشید اور دیگر ارکان سے دلی طور پر معذرت خواہ ہوں۔ اس پر پلوشہ خان نے کہا کہ ہم سب کی عزت برابر ہے، پرامید ہوں کہ آئندہ سب ممران کی عزت و احترام کی جائے گی، آئندہ کمیٹی اجلاس میں یہ ماحول نہیں ہوگا۔ یاد رہے کہ 19 دسمبر کو پیش...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے امریکا برآمدات، بارٹر ٹرید اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کارکردگی پر سخت سوالات پوچھ لیے۔ اسلام آباد میں چیئرپرسن سینیٹر انورشہ رحمان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وزارت تجارت، ٹی ڈیپ اور ایف بی آر کی کارکردگی پر ارکان نے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ کمیٹی ارکان ایران کے ساتھ بارٹر ٹریڈ پر وی بک ماڈیول جاری نہ کیے جانے پر چیئرمین ایف بی آر پر برہم ہوگئے۔ حکام وزارت تجارت نے اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ بارٹر ٹریڈ کیلئے ایس آر او اکتوبر میں جاری کردیا تھا، وی بک کیلئے ماڈیول ابھی تک ایف بی آر نے تیار نہیں کیا۔ اس پر کمیٹی رکن سلیم مانڈوی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جاپان میں شدید برف باری کے باعث 28 افراد ہلاک جبکہ 300 زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شدید برفباری کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ بند ہوگئی، سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں، اوموری شہر میں برفباری کا 81 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شمالی جاپان کے شہر میں 5 فٹ 5 انچ برف باری ہوئی۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے جاری برفباری کے باعث نیگاتا ریجن کے دیہی علاقوں میں بھی 20 سینٹی میٹر سے ایک میٹر تک برف پڑ چکی، خراب موسم کی وجہ سے علاقے میں بلیک آؤٹ ہے اور ہزاروں صارفین بجلی سے محروم ہوچکے ہیں۔حکام نے لوگوں کو احتیاط برتنے اور گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی، خیال...
وفاقی وزیر مواصلات و نجکاری عبدالعلیم علیم خان نے تقریباً 2 ماہ قبل سخت الفاظ کی ادائیگی پر پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان سے باضابطہ معذرت کرلی۔ یہ بھی پڑھیں: عبدالعلیم خان اور سینیٹر پلوشہ کے درمیان تلخ کلامی، وفاقی وزیر سے ایوان میں آکر معافی مانگنے کا مطالبہ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو سینیٹ اجلاس سے خطاب کے دوران علیم خان نے کہا کہ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں سیاست میں 24 سال گزار چکا ہوں اور ہر ساتھی کے ساتھ احترام کا رشتہ رکھتا ہوں تاہم بعض اوقات ایسے لمحات بھی آ جاتے ہیں جس کے لیے میں پلوشہ خان و دیگر ارکان سے دلی طور...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں ممبران نے ایف بی آر پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔حکام وزارت تجارت نے بتایا کہ وزارت تجارت نے بارٹر ٹریڈ کے لیے ایس آراو اکتوبر میں جاری کردیا، وی بوک کے لیے ماڈیول ابھی تک ایف بی آر نے تیار نہیں کیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ یہ بہت بڑی نااہلی ہے، ایف بی آر سے پوچھا جائے۔سینیٹر طلحہ محمودکا کہنا تھا کہ ایف بی آر تاتاری لشکر کی طرح ہے، جہاں جاتا ہے تباہی پھیر دیتا ہے، ایف بی آر میں چنگیز خاں کو کلہاڑا دے کر بٹھایا گیا ہے، سنا ہے جب چیئرمین ایف بی آرکو بتایا جاتاہے کہ...
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس کا کہنا ہے کہ ملک میں معاشی، سیاسی اور امن و امان کا بحران ہے۔ایک بیان میں سینیٹر راجا ناصر عباس نے کہا کہ جو کوئٹہ میں ہوا، اس کی ویڈیو دیکھی ہے، سوال ہے وہ ریڈ زون کا علاقہ تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ لوگ شہر تک آگئے، 3 سے 4 گھنٹے دندناتے رہے، جن نمائندوں کو عوام نے منتخب نہیں کیا وہ پارلیمنٹ آگئے۔سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نے یہ بھی کہا کہ بلوچستان میں اتنے بڑے حادثات ہوئے کسی نے استعفا دیا؟ صوبے میں سالانہ سیکیورٹی پر 80 ارب روپیہ خرچ ہوا، وہاں رات کو حکومتی رٹ نہیں ہوتی۔
کانگریس کے ارکان اسمبلی میں ایوان میں فرقہ وارایت اور تفرقہ انگیز ایجنڈے کا مقابلہ کرنے کیساتھ ساتھ عوام کی ضروریات پر توجہ مرکوز کرینگے اور اپنے ووٹروں کے تئیں اپنی ذمہ داریوں کو موثر انداز میں ادا کرنے کی کوشش کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے پہلے اتوار کو کانگریس لیجسلیچر پارٹی نے ایک اہم میٹنگ کی۔ جموں میں منعقدہ اس میٹنگ کی صدارت جے کے پی سی سی کے سربراہ طارق حمید قرہ نے کی۔ اس میٹنگ میں کشمیر کی موجودہ صورتحال اور بجٹ اجلاس کے دوران اٹھائے جانے والے عوامی تشویش کے وسیع مسائل بالخصوص سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی، یومیہ اجرت کے مسائل، ضرورت پر مبنی، کیجول، کنٹریکٹچول اور دیگر...
وفاقی وزیر مواصلات علیم خان نے سینیٹر پلوشہ خان سے معافی مانگ لی WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات علیم خان نے ایک کمیٹی اجلاس کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر سینیٹر پلوشہ خان سے معذرت کی ہے۔ علیم خان نے کہا کہ وہ چوبیس سال سے سیاست میں یہ کوشش کرتے آئے ہیں کہ ہر شخص کے ساتھ محبت اور احترام کا رشتہ قائم رکھیں۔ انہوں نے کمیٹی کے چئیرمین پرویز رشید اور دیگر اراکین سے بھی اس واقعے پر معذرت کی۔ وفاقی وزیر نے واضح کیا کہ یہ معذرت خلوص نیت کے ساتھ پیش کی گئی ہے اور وہ اس طرح کے کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو مستقبل...
اسکرین گریب بشکریہ نیشنل اسمبلی / فیس بیک چوہدری محمود ورک کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس جس میں سول پروسیجر کوڈ ترمیمی بل کمیٹی میں پیش کیا گیا۔ یہ بل ممبر قومی اسمبلی صوفیہ سعید نے پیش کیا۔صوفیہ سعید نے کہا کہ خواتین کو وراثت کے معاملے میں بڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 18 سے 20 سال ہوگئے میرے اپنے وراثت کیس کا کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا۔اس موقع پر ممبی کمیٹی حسن صابر نے کہا کہ اس وقت بہن بھائیوں کے درمیان عدالتی کیسز کا بڑا مسئلہ ہے۔علی قادر گیلانی بولے کہ پنجاب پراپرٹی اونرشپ ایکٹ پر عدالت نے حکم امتناع جاری کردیا تھا، اس قانون کے خلاف بھی...
کراچی: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلا دیش کی بیمان ایئر لائنز کو ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت جاری کر دی ہے۔ بنگلا دیش کی بیمان ایئر لائنز ڈھاکا سے کراچی کے لیے ہفتہ وار تیسری پرواز بھی آپریٹ کرے گی۔ایئر لائن کی جانب سے تیسری پرواز کے لیے مسافروں کی تعداد سمیت مارکیٹ فیکٹر اور دیگر عوامل کو مد نظر رکھا جائے گا۔بیمان ایئر اس وقت بوئنگ 737 کے ساتھ ہفتہ وار دو پروازیں ڈھاکا سے کراچی کے درمیان آپریٹ کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ بنگلا دیش کی بیمان ایئر لائنز نے 14 سال بعد 29 جنوری سے جمعرات اور ہفتہ کو دو طرفہ پروازوں کا آغاز کیا تھا۔
کمبوڈیا:(ویب ڈیسک) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سرکاری دورے پر کمبوڈیا پہنچ گئے، جہاں نوم پنہ ایئرپورٹ پر کمبوڈیا کی سینیٹ اور حکومت کے اعلیٰ حکام نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔ کمبوڈیا کی سینیٹ کے سیکنڈ نائب صدر ڈاکٹر تھُن واتھنا کی قیادت میں استقبالی وفد نے چیئرمین سینیٹ کا استقبال کیا۔ اس موقع پر کمبوڈیا–پاکستان سینیٹ فرینڈشپ گروپ کے چیئرمین نگی چن پھال بھی موجود تھے۔ پاکستان کے سفیر ظہیرالدین بابر تھیہم اور دیگر کمبوڈین حکام بھی چیئرمین سینیٹ کا خیرمقدم کرنے کے لیے پہنچے۔ سطحی پارلیمانی و مشاورتی وفد بھی چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ ہے۔وفد میں سینیٹر زرقا سہروردی، عابد شیر علی، ضمیر حسین گھمرو اور مشیر مصباح کھر شامل ہیں۔ چیئرمین سینیٹ کا دورہ...
کراچی میں تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ جہاں ہمیں فیصلے کرنے ہوں گے ہم وہ کریں گے، جس کے خلاف کارروائی کرنی تھی، ہم نے کی ہے، جوڈیشل کمیشن کے لیے خط لکھا ہے، چیف جسٹس نے ٹرم آف ریفرنس کا کہا ہے، پیپلز پارٹی کے ارکان نے متاثرین کے گھر جا کر تعزیت کی، مگر کیمرے نہیں لے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن اسمبلی میں آئیں یا سیٹ خالی کریں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ میں نے بھی حافظ نعیم الرحمٰن کا دھرنا دینے کا بیان سنا ہے، انہیں سندھ اسمبلی کی سیٹ ملی ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ پاکستان کے لیے پوائنٹس کے لحاظ سے نقصان دہ ثابت ہوگا، کیونکہ اس فیصلے کے نتیجے میں قومی ٹیم کو دو اہم پوائنٹس سے محروم ہونا پڑے گا۔اتوار کے روز پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے تاہم 15 فروری کو بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا باضابطہ اعلان کیا۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد سامنے آیا، جس میں ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق اہم امور پر غور کیا گیا۔ملاقات کے بعد حکومت پاکستان نے واضح کیا کہ پاکستان ٹورنامنٹ میں شریک رہے گا لیکن بھارت کے خلاف...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے درختوں کی کٹائی کے معاملے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو وزیر اعلیٰ اور سینئر وزیر سے فوری میٹنگ کرنے کی ہدایت کر دی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ حکومت کے بیانات اور زمینی حقائق میں واضح تضاد ہے، اگر درست اور بروقت کارروائی کی جائے تو کسی کی جرأت نہیں ہونی چاہیے کہ ایک درخت بھی کاٹ سکے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کی، دوران سماعت عدالتی حکم پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے استفسار کیا کہ درخت اب بھی کیوں کاٹے جا رہے ہیں...
معروف فرانسیسی اداکار ٹیموتھی شلمیٹ نے سوشل میڈیا انفلوئنسر کائیلی جینر کے ساتھ شادی کا اشارہ دیدیا۔ ٹیموتھی شلمیٹ نے مداحوں کو اپنی محبت بھرے زندگی کی ایک نادر جھلک دکھائی، اور کہا جا سکتا ہے کہ رومانس کے افواہوں میں شدت آ گئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی کی رپورٹ‘ کے مطابق ایک انٹریو کے دوران معروف فرانسیسی اداکار ٹیموتھی شیلمیٹ سے سوال کیا گیا کہ ’کیا آپ کی گرل فرینڈ ہے؟‘ View this post on Instagram جس پر اداکار نے ہچکچائے بغیر جواب دیا ’جی ہاں‘۔ میزبان نے اگلا سوال کیا کہ ’کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کبھی شادی کریں گے’؟ انہوں...
انٹرنیٹ کی بڑھتی ہوئی طلب اور صارفین کو بہتر سروس فراہم کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے 200 فیصد سے زائد اضافی اسپیکٹرم نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ نے قومی اسمبلی کو تحریری جواب میں اس فیصلے سے آگاہ کیا۔ شزہ فاطمہ خواجہ نے بتایا کہ اس وقت پاکستان میں مجموعی طور پر 274 میگا ہرٹز اسپیکٹرم دستیاب ہے جو موجودہ انٹرنیٹ طلب کے لیے ناکافی ثابت ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اسپیکٹرم الاٹمنٹ خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں کم ترین سطح پر ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ایلون مسک کا وینزویلا کے لیے مفت اسٹارلنک انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلان...
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سرکاری دورے پر کمبوڈیا پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز نوم پنہ، کمبوڈیا (آئی پی ایس)اسلامی جمہوریہ پاکستان کے چیئرمین سینیٹ، سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی آج ایک اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کے ہمراہ کمبوڈیا کے دارالحکومت نوم پنہ پہنچ گئے، جہاں وہ مملکتِ کمبوڈیا کے سرکاری دورے پر ہیں۔ نوم پنہ پہنچنے پر چیئرمین سینیٹ کا پرتپاک اور باوقار استقبال کمبوڈیا کی سینیٹ اور حکومت کے اعلیٰ حکام نے کیا۔ استقبالی وفد میں کمبوڈیا کی سینیٹ کے سیکنڈ نائب صدر عزت مآب ڈاکٹر تھُن واتھنا، سینیٹ کی پہلی کمیٹی کے چیئرمین اور کمبوڈیا–پاکستان سینیٹ فرینڈشپ گروپ کے سربراہ عزت مآب نگی چن پھال، پانچویں کمیٹی کے چیئرمین عزت مآب...
---فائل فوٹو کوئٹہ سے اندرونِ ملک اور چمن کے لیے ٹرین سروس تیسرے روز بھی معطل ہے۔ریلوے کے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج تیسرے روز بھی روانہ نہیں ہو سکی، چمن کے لیے پیسنجر ٹرین بھِی آج روانہ نہیں ہوئی جس کے سبب مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی وجہ سے معطل کی گئی ہے۔دوسری جانب کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی معطلی کے سبب کاروباری افراد، طلبہ اور ہر طرح کے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔واضح رہے کہ کوئٹہ میں ٹرین، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس ہفتے کے روز سے معطل...
پنجاب میں میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات دینے والے امیدواروں کے لیے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دے دی گئی۔یہ فیصلہ 2026 کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نقل، جعلسازی اور دیگر بے ضابطگیوں کو ختم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں منعقدہ اجلاس میں یہ اہم فیصلہ کیا گیا، جس میں پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز کے سینئر افسران نے شرکت کی۔امتحانی ہال میں داخل ہونے سے قبل طلبہ کی شناخت ڈیجیٹل بائیو میٹرک کے ذریعے کی جائے گی۔ پریکٹیکل امتحانات میں بھی اصلاحات کی منظوری دی گئی ہے، جن میں معیاری گریڈنگ سسٹم، لیبارٹریز میں سی سی ٹی وی مانیٹرنگ اور ڈیجیٹل مارکنگ سسٹم شامل ہیں۔ تعلیمی حکام کا کہنا...
کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے جس سے شہریوں، کاروباری افراد اور طلبہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ زرایع کے مطابق ہفتے کو معطل ہونے والی موبائل ڈیٹا سروس اب تک بحال نہیں ہو سکی، جس کی وجہ سے آن لائن سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ اسی دوران، کوئٹہ سے اندرونِ ملک اور چمن کے لیے ریلوے سروس بھی تیسرے روز معطل ہے۔ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس بھی آج روانہ نہیں ہوئی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ چمن کے لیے پیسنجر ٹرین ناگزیر وجوہات کی بنا پر آج بھی نہیں چلی۔ شہریوں نے اس معطلی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری بحالی کی اپیل کی ہے تاکہ...
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ—’جیو نیوز‘ گریب وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن اسمبلی میں آئیں یا سیٹ خالی کریں۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ میں نے بھی حافظ نعیم الرحمٰن کا دھرنا دینے کا بیان سنا ہے، انہیں سندھ اسمبلی کی سیٹ ملی ہے، وہ اپنے حلقے کے عوام کا خیال کریں، حلف لیں، یہ صاحب تو اسمبلی میں آتے نہیں اور نہ ہی آئین کے مطابق حلف اٹھاتے ہیں، جنہیں وہ قبضہ حکومت کہتے ہیں وہ عوام کے ووٹوں سے آئی ہے، عوام نے پیپیلز پارٹی پر اعتماد کیا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ اب ہم بڑی شاہراہوں پر دھرنوں اور احتجاج کے...
یورپی یونین اور برطانیہ کے نمائندوں نے کہا ہے کہ معاشی سلامتی اور قومی سلامتی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں اور اہم معدنیات کی متنوع سپلائی چین عالمی استحکام کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا، برطانیہ، یورپی یونین، آسٹریلیا، جاپان اور دیگر ممالک نے اہم معدنیات اور نایاب زمینی دھاتوں کی سپلائی سے متعلق ایک اسٹریٹجک اتحاد پر بات چیت شروع کر دی ہے۔ اس مقصد کے لیے واشنگٹن میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں جی سیون کے رکن ممالک سمیت تقریباً 20 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں چین پر نایاب زمینی دھاتوں سے متعلق بڑھتے ہوئے انحصار، سپلائی میں ممکنہ رکاوٹوں اور عالمی منڈی میں قیمتوں کے عدم استحکام پر...
حکومت پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کو میچ کا بائیکاٹ کرنے پر نہ صرف 2 قیمتی پوائنٹس سے ہاتھ دھونا پڑے گا بلکہ نیٹ رن ریٹ بھی متاثر ہوگا۔ پاکستان کے میچ نہ کھیلنے کی صورت میں بھارت کو بیٹھے بٹھائے 2 پوائنٹس بھی حاصل ہوجائیں گے اور نیٹ رن ریٹ بھی برقرار رہے گا۔ آئی سی سی کے قانون کی شق 16.10.7 کے تحت، اگر کوئی ٹیم میچ کھیلنے سے انکار کرے تو اس ٹیم کے نیٹ رن ریٹ کا حساب پھر بھی ایسے کیا جائے گا کہ گویا اس ٹیم نے اس میچ میں...