2026-07-23@23:36:34 GMT
تلاش کی گنتی: 12470

«نیٹ میٹرنگ»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( جسارت نیوز)سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کراچی ریجن کے زیرِ اہتمام احتجاجی تحریک کے سلسلے میںگورنمنٹ ایس ایم ارٹس اینڈ کامرس کالج سے ایک ریلی نکالی گئی جو کہ سندھ سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنے اور احتجاجی جلسے میں تبدیل ہو گئی۔ ریلی کی قیادت سپلا کے مرکزی صدرپروفیسر منور عباس، مرکزی سیکرٹری جنرل پروفیسر غلام مصطفی کاکا کراچی ریجن کے قائم مقام صدرپروفیسر آصف منیر، جنرل سیکرٹری کراچی ریجن پروفیسر نہال اختر نے کی۔ ریلی میں کراچی بھر کے کالج اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔ان کے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز موجود تھے جن پر ان کے مطالبات درج تھے۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سپلا کے مرکزی صدر پروفیسر منور عباس نے کہا...
    تصویر سوشل میڈیا۔ چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اسلامک ملٹری کاؤنٹر ٹیررازم کولیشن (آئی ایم سی ٹی سی) کے سیکریٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید نے ملاقات نے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی اور علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال اور دہشتگردی کیخلاف تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا۔  آئی ایس پی آر کے مطابق فریقین نے دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے مشترکہ حکمت عملی کے عزم کا اعادہ اور انٹیلی جنس تبادلے و رکن ممالک کی استعداد بڑھانے کے اقدامات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل...
    اسلامی فوجی انسداد دہشتگردی اتحاد کے سیکریٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید المغیدی نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں فیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس اسٹاف و چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبیا کے ہم منصب خلیفہ ابوالقاسم کی ملاقات ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی جس میں بالخصوص علاقائی سلامتی کی صورتحال اور انسداد دہشتگردی کے شعبے میں تعاون کے فروغ پر توجہ مرکوز رہی۔ فریقین نے دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خلاف مشترکہ حکمتِ عملی، انٹیلی جنس شیئرنگ اور رکن ممالک کی استعداد کار بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اسلامی فوجی انسداد دہشتگردی اتحاد کے کردار کی تعریف فیلڈ مارشل سید عاصم...
    عازمین حج ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سعودی عرب کے حج ویزا کے لیے اپنی بائیو میٹرک معلومات جلد از جلد مکمل کریں۔ ترجمان مذہبی امور نے بتایا کہ حج ویزا کے لیے سعودی بائیو میٹرک کروانا لازمی ہے اور بائیو میٹرک مکمل نہ ہونے کی صورت میں حج ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا۔ عازمین موبائل ایپ ’سعودی ویزہ بائیو‘ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک مکمل کر سکتے ہیں اور اس کے لیے ضرورت پڑنے پر متعلقہ بینک برانچ سے بھی مدد حاصل کی جا سکتی ہے۔ اگر ایپ کے ذریعے بائیو میٹرک مکمل نہ ہو سکے تو عازمین 8 فروری سے قبل قریبی سعودی تاشیر سینٹر میں بائیو میٹرک کروا سکتے ہیں۔ سعودی تاشیر سینٹرز...
    وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعظم کے ساتھ میٹنگ میں دہشتگردی کے خلاف آپریشن رکوانے سے متعلق کوئی بات نہیں کی، بلکہ دہشتگردی کے خلاف بھرپور کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آج کی میٹنگ میں ماحول خوشگوار تھا، وزیراعلیٰ نے بات چیت میں وزیراعظم صاحب کہہ کر مخاطب کیا۔ مزید پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی پہلی اہم ملاقات، کیا کچھ زیر بحث آیا؟ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے گرمجوشی سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا خیرمقدم کیا، اور یاد دلایا کہ مبارکباد دی تھی اور میٹنگز میں آنے کا کہا تھا۔ رانا...
    وفاقی وزیر مواصلات و نجکاری علیم خان نے پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان سے سینیٹ اجلاس میں معذرت کرلی۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں علیم خان نے کہا کہ قائمہ کمیٹی اجلاس میں ایک واقعہ ہوا، 24 سال سے سیاست میں کوشش کی ہر کولیگ سے احترام کا رشتہ رکھوں۔ انہوں نے کہا کہ کبھی ایسے لمحات آ جاتے ہیں، میں محترمہ سینیٹر پلوشہ خان، سینیٹر پرویز رشید اور دیگر ارکان سے دلی طور پر معذرت خواہ ہوں۔ اس پر پلوشہ خان نے کہا کہ ہم سب کی عزت برابر ہے، پرامید ہوں کہ آئندہ سب ممران کی عزت و احترام کی جائے گی، آئندہ کمیٹی اجلاس میں یہ ماحول نہیں ہوگا۔ یاد رہے کہ 19 دسمبر کو پیش...
    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے امریکا برآمدات، بارٹر ٹرید اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کارکردگی پر سخت سوالات پوچھ لیے۔ اسلام آباد میں چیئرپرسن سینیٹر انورشہ رحمان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وزارت تجارت، ٹی ڈیپ اور ایف بی آر کی کارکردگی پر ارکان نے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ کمیٹی ارکان ایران کے ساتھ بارٹر ٹریڈ پر وی بک ماڈیول جاری نہ کیے جانے پر چیئرمین ایف بی آر پر برہم ہوگئے۔ حکام وزارت تجارت نے اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ بارٹر ٹریڈ کیلئے ایس آر او اکتوبر میں جاری کردیا تھا، وی بک کیلئے ماڈیول ابھی تک ایف بی آر نے تیار نہیں کیا۔ اس پر کمیٹی رکن سلیم مانڈوی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جاپان میں شدید برف باری کے باعث 28 افراد ہلاک جبکہ 300 زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شدید برفباری کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ بند ہوگئی، سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں، اوموری شہر میں برفباری کا 81 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شمالی جاپان کے شہر میں 5 فٹ 5 انچ برف باری ہوئی۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے جاری برفباری کے باعث نیگاتا ریجن کے دیہی علاقوں میں بھی 20 سینٹی میٹر سے ایک میٹر تک برف پڑ چکی، خراب موسم کی وجہ سے علاقے میں بلیک آؤٹ ہے اور ہزاروں صارفین بجلی سے محروم ہوچکے ہیں۔حکام نے لوگوں کو احتیاط برتنے اور گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی، خیال...
    وفاقی وزیر مواصلات و نجکاری عبدالعلیم علیم خان نے تقریباً 2 ماہ قبل سخت الفاظ کی ادائیگی پر پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان سے باضابطہ معذرت کرلی۔ یہ بھی پڑھیں: عبدالعلیم خان اور سینیٹر پلوشہ کے درمیان تلخ کلامی، وفاقی وزیر سے ایوان میں آکر معافی مانگنے کا مطالبہ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو سینیٹ اجلاس سے خطاب کے دوران علیم خان نے کہا کہ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں سیاست میں 24 سال گزار چکا ہوں اور ہر ساتھی کے ساتھ احترام کا رشتہ رکھتا ہوں تاہم بعض اوقات ایسے لمحات بھی آ جاتے ہیں جس کے لیے میں پلوشہ خان و دیگر ارکان سے دلی طور...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں ممبران   نے ایف بی آر   پر  سخت برہمی کا اظہار کیا۔حکام وزارت تجارت نے بتایا کہ وزارت تجارت  نے بارٹر ٹریڈ کے لیے ایس آراو  اکتوبر میں جاری کردیا، وی بوک کے لیے ماڈیول ابھی تک ایف بی آر نے تیار نہیں کیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ یہ بہت بڑی نااہلی ہے، ایف بی آر  سے  پوچھا جائے۔سینیٹر طلحہ محمودکا کہنا تھا کہ  ایف بی آر تاتاری لشکر کی طرح ہے، جہاں جاتا ہے تباہی پھیر دیتا ہے، ایف بی آر میں چنگیز خاں کو کلہاڑا دے کر بٹھایا گیا ہے، سنا ہے جب چیئرمین ایف بی آرکو  بتایا جاتاہے کہ...
    سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس کا کہنا ہے کہ ملک میں معاشی، سیاسی اور امن و امان کا بحران ہے۔ایک بیان میں سینیٹر راجا ناصر عباس نے کہا کہ جو کوئٹہ میں ہوا، اس کی ویڈیو دیکھی ہے، سوال ہے وہ ریڈ زون کا علاقہ تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ لوگ شہر تک آگئے، 3 سے 4 گھنٹے دندناتے رہے، جن نمائندوں کو عوام نے منتخب نہیں کیا وہ پارلیمنٹ آگئے۔سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نے یہ بھی کہا کہ بلوچستان میں اتنے بڑے حادثات ہوئے کسی نے استعفا دیا؟ صوبے میں سالانہ سیکیورٹی پر 80 ارب روپیہ خرچ ہوا، وہاں رات کو حکومتی رٹ نہیں ہوتی۔
    کانگریس کے ارکان اسمبلی میں ایوان میں فرقہ وارایت اور تفرقہ انگیز ایجنڈے کا مقابلہ کرنے کیساتھ ساتھ عوام کی ضروریات پر توجہ مرکوز کرینگے اور اپنے ووٹروں کے تئیں اپنی ذمہ داریوں کو موثر انداز میں ادا کرنے کی کوشش کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے پہلے اتوار کو کانگریس لیجسلیچر پارٹی نے ایک اہم میٹنگ کی۔ جموں میں منعقدہ اس میٹنگ کی صدارت جے کے پی سی سی کے سربراہ طارق حمید قرہ نے کی۔ اس میٹنگ میں کشمیر کی موجودہ صورتحال اور بجٹ اجلاس کے دوران اٹھائے جانے والے عوامی تشویش کے وسیع مسائل بالخصوص سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی، یومیہ اجرت کے مسائل، ضرورت پر مبنی، کیجول، کنٹریکٹچول اور دیگر...
    وفاقی وزیر مواصلات علیم خان نے سینیٹر پلوشہ خان سے معافی مانگ لی WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات علیم خان نے ایک کمیٹی اجلاس کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر سینیٹر پلوشہ خان سے معذرت کی ہے۔ علیم خان نے کہا کہ وہ چوبیس سال سے سیاست میں یہ کوشش کرتے آئے ہیں کہ ہر شخص کے ساتھ محبت اور احترام کا رشتہ قائم رکھیں۔ انہوں نے کمیٹی کے چئیرمین پرویز رشید اور دیگر اراکین سے بھی اس واقعے پر معذرت کی۔ وفاقی وزیر نے واضح کیا کہ یہ معذرت خلوص نیت کے ساتھ پیش کی گئی ہے اور وہ اس طرح کے کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو مستقبل...
    اسکرین گریب بشکریہ نیشنل اسمبلی / فیس بیک چوہدری محمود ورک کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس جس میں سول پروسیجر کوڈ ترمیمی بل کمیٹی میں پیش کیا گیا۔ یہ بل ممبر قومی اسمبلی صوفیہ سعید نے پیش کیا۔صوفیہ سعید نے کہا کہ خواتین کو وراثت کے معاملے میں بڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 18 سے 20 سال ہوگئے میرے اپنے وراثت کیس کا کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا۔اس موقع پر ممبی کمیٹی حسن صابر نے کہا کہ اس وقت بہن بھائیوں کے درمیان عدالتی کیسز کا بڑا مسئلہ ہے۔علی قادر گیلانی بولے کہ پنجاب پراپرٹی اونرشپ ایکٹ پر عدالت نے حکم امتناع جاری کردیا تھا، اس قانون کے خلاف بھی...
    کراچی: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلا دیش کی بیمان ایئر لائنز کو ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت جاری کر دی ہے۔ بنگلا دیش کی بیمان ایئر لائنز ڈھاکا سے کراچی کے لیے ہفتہ وار تیسری پرواز بھی آپریٹ کرے گی۔ایئر لائن کی جانب سے تیسری پرواز کے لیے مسافروں کی تعداد سمیت مارکیٹ فیکٹر اور دیگر عوامل کو مد نظر رکھا جائے گا۔بیمان ایئر اس وقت بوئنگ 737 کے ساتھ ہفتہ وار دو پروازیں ڈھاکا سے کراچی کے درمیان آپریٹ کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ بنگلا دیش کی بیمان ایئر لائنز نے 14 سال بعد 29 جنوری سے جمعرات اور ہفتہ کو دو طرفہ پروازوں کا آغاز کیا تھا۔
    کمبوڈیا:(ویب ڈیسک) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سرکاری دورے پر کمبوڈیا پہنچ گئے، جہاں نوم پنہ ایئرپورٹ پر کمبوڈیا کی سینیٹ اور حکومت کے اعلیٰ حکام نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔ کمبوڈیا کی سینیٹ کے سیکنڈ نائب صدر ڈاکٹر تھُن واتھنا کی قیادت میں استقبالی وفد نے چیئرمین سینیٹ کا استقبال کیا۔ اس موقع پر کمبوڈیا–پاکستان سینیٹ فرینڈشپ گروپ کے چیئرمین نگی چن پھال بھی موجود تھے۔ پاکستان کے سفیر ظہیرالدین بابر تھیہم اور دیگر کمبوڈین حکام بھی چیئرمین سینیٹ کا خیرمقدم کرنے کے لیے پہنچے۔ سطحی پارلیمانی و مشاورتی وفد بھی چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ ہے۔وفد میں سینیٹر زرقا سہروردی، عابد شیر علی، ضمیر حسین گھمرو اور مشیر مصباح کھر شامل ہیں۔ چیئرمین سینیٹ کا دورہ...
    کراچی میں تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ جہاں ہمیں فیصلے کرنے ہوں گے ہم وہ کریں گے، جس کے خلاف کارروائی کرنی تھی، ہم نے کی ہے، جوڈیشل کمیشن کے لیے خط لکھا ہے، چیف جسٹس نے ٹرم آف ریفرنس کا کہا ہے، پیپلز پارٹی کے ارکان نے متاثرین کے گھر جا کر تعزیت کی، مگر کیمرے نہیں لے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن اسمبلی میں آئیں یا سیٹ خالی کریں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ میں نے بھی حافظ نعیم الرحمٰن کا دھرنا دینے کا بیان سنا ہے، انہیں سندھ اسمبلی کی سیٹ ملی ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ پاکستان کے لیے پوائنٹس کے لحاظ سے نقصان دہ ثابت ہوگا، کیونکہ اس فیصلے کے نتیجے میں قومی ٹیم کو دو اہم پوائنٹس سے محروم ہونا پڑے گا۔اتوار کے روز پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے تاہم 15 فروری کو بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا باضابطہ اعلان کیا۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد سامنے آیا، جس میں ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق اہم امور پر غور کیا گیا۔ملاقات کے بعد حکومت پاکستان نے واضح کیا کہ پاکستان ٹورنامنٹ میں شریک رہے گا لیکن بھارت کے خلاف...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے درختوں کی کٹائی کے معاملے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو وزیر اعلیٰ اور سینئر وزیر سے فوری میٹنگ کرنے کی ہدایت کر دی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ حکومت کے بیانات اور زمینی حقائق میں واضح تضاد ہے، اگر درست اور بروقت کارروائی کی جائے تو کسی کی جرأت نہیں ہونی چاہیے کہ ایک درخت بھی کاٹ سکے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کی، دوران سماعت عدالتی حکم پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے استفسار کیا کہ درخت اب بھی کیوں کاٹے جا رہے ہیں...
    معروف فرانسیسی اداکار ٹیموتھی شلمیٹ نے سوشل میڈیا انفلوئنسر کائیلی جینر کے ساتھ شادی کا اشارہ دیدیا۔ ٹیموتھی شلمیٹ نے مداحوں کو اپنی محبت بھرے زندگی کی ایک نادر جھلک دکھائی، اور کہا جا سکتا ہے کہ رومانس کے افواہوں میں شدت آ گئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی کی رپورٹ‘ کے مطابق ایک انٹریو کے دوران معروف فرانسیسی اداکار ٹیموتھی شیلمیٹ سے سوال کیا گیا کہ ’کیا آپ کی گرل فرینڈ ہے؟‘         View this post on Instagram                       جس پر اداکار نے ہچکچائے بغیر جواب دیا ’جی ہاں‘۔  میزبان نے اگلا سوال کیا کہ ’کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کبھی شادی کریں گے’؟ انہوں...
    انٹرنیٹ کی بڑھتی ہوئی طلب اور صارفین کو بہتر سروس فراہم کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے 200 فیصد سے زائد اضافی اسپیکٹرم نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ نے قومی اسمبلی کو تحریری جواب میں اس فیصلے سے آگاہ کیا۔ شزہ فاطمہ خواجہ نے بتایا کہ اس وقت پاکستان میں مجموعی طور پر 274 میگا ہرٹز اسپیکٹرم دستیاب ہے جو موجودہ انٹرنیٹ طلب کے لیے ناکافی ثابت ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اسپیکٹرم الاٹمنٹ خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں کم ترین سطح پر ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ایلون مسک کا وینزویلا کے لیے مفت اسٹارلنک انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلان...
    چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سرکاری دورے پر کمبوڈیا پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز نوم پنہ، کمبوڈیا (آئی پی ایس)اسلامی جمہوریہ پاکستان کے چیئرمین سینیٹ، سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی آج ایک اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کے ہمراہ کمبوڈیا کے دارالحکومت نوم پنہ پہنچ گئے، جہاں وہ مملکتِ کمبوڈیا کے سرکاری دورے پر ہیں۔ نوم پنہ پہنچنے پر چیئرمین سینیٹ کا پرتپاک اور باوقار استقبال کمبوڈیا کی سینیٹ اور حکومت کے اعلیٰ حکام نے کیا۔ استقبالی وفد میں کمبوڈیا کی سینیٹ کے سیکنڈ نائب صدر عزت مآب ڈاکٹر تھُن واتھنا، سینیٹ کی پہلی کمیٹی کے چیئرمین اور کمبوڈیا–پاکستان سینیٹ فرینڈشپ گروپ کے سربراہ عزت مآب نگی چن پھال، پانچویں کمیٹی کے چیئرمین عزت مآب...
    کوئٹہ:بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ ریڈ زون کے راستے سیل کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق ریڈ زون جانے والے راستوں میں کنٹینرز اور ٹرک کھڑے کر دیے گئے۔ امن وامان بحال کرنے کے لیے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں میں پولیس اور سیکیورٹی اہلکار ہائی الرٹ ہے، شہر بھر میں پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں کا گشت جاری ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔ دوسری جانب، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے۔ انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ حافی برادری انٹرنیٹ سروس معطلی کے...
    ---فائل فوٹو  کوئٹہ سے اندرونِ ملک اور چمن کے لیے ٹرین سروس تیسرے روز بھی معطل ہے۔ریلوے کے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج تیسرے روز بھی روانہ نہیں ہو سکی، چمن کے لیے پیسنجر ٹرین بھِی آج روانہ نہیں ہوئی جس کے سبب مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی وجہ سے معطل کی گئی ہے۔دوسری جانب کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی معطلی کے سبب کاروباری افراد، طلبہ اور ہر طرح کے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔واضح رہے کہ کوئٹہ میں ٹرین، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس ہفتے کے روز سے معطل...
    پنجاب میں میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات دینے والے امیدواروں کے لیے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دے دی گئی۔یہ فیصلہ 2026 کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نقل، جعلسازی اور دیگر بے ضابطگیوں کو ختم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں منعقدہ اجلاس میں یہ اہم فیصلہ کیا گیا، جس میں پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز کے سینئر افسران نے شرکت کی۔امتحانی ہال میں داخل ہونے سے قبل طلبہ کی شناخت ڈیجیٹل بائیو میٹرک کے ذریعے کی جائے گی۔ پریکٹیکل امتحانات میں بھی اصلاحات کی منظوری دی گئی ہے، جن میں معیاری گریڈنگ سسٹم، لیبارٹریز میں سی سی ٹی وی مانیٹرنگ اور ڈیجیٹل مارکنگ سسٹم شامل ہیں۔ تعلیمی حکام کا کہنا...
    کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے جس سے شہریوں، کاروباری افراد اور طلبہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ زرایع کے مطابق ہفتے کو معطل ہونے والی موبائل ڈیٹا سروس اب تک بحال نہیں ہو سکی، جس کی وجہ سے آن لائن سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ اسی دوران، کوئٹہ سے اندرونِ ملک اور چمن کے لیے ریلوے سروس بھی تیسرے روز معطل ہے۔ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس بھی آج روانہ نہیں ہوئی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ چمن کے لیے پیسنجر ٹرین ناگزیر وجوہات کی بنا پر آج بھی نہیں چلی۔ شہریوں نے اس معطلی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری بحالی کی اپیل کی ہے تاکہ...
    وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ—’جیو نیوز‘ گریب وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن اسمبلی میں آئیں یا سیٹ خالی کریں۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ میں نے بھی حافظ نعیم الرحمٰن کا دھرنا دینے کا بیان سنا ہے، انہیں سندھ اسمبلی کی سیٹ ملی ہے، وہ اپنے حلقے کے عوام کا خیال کریں، حلف لیں، یہ صاحب تو اسمبلی میں آتے نہیں اور نہ ہی آئین کے مطابق حلف اٹھاتے ہیں، جنہیں وہ قبضہ حکومت کہتے ہیں وہ عوام کے ووٹوں سے آئی ہے، عوام نے پیپیلز پارٹی پر اعتماد کیا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ اب ہم بڑی شاہراہوں پر دھرنوں اور احتجاج کے...
    یورپی یونین اور برطانیہ کے نمائندوں نے کہا ہے کہ معاشی سلامتی اور قومی سلامتی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں اور اہم معدنیات کی متنوع سپلائی چین عالمی استحکام کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا، برطانیہ، یورپی یونین، آسٹریلیا، جاپان اور دیگر ممالک نے اہم معدنیات اور نایاب زمینی دھاتوں کی سپلائی سے متعلق ایک اسٹریٹجک اتحاد پر بات چیت شروع کر دی ہے۔ اس مقصد کے لیے واشنگٹن میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں جی سیون کے رکن ممالک سمیت تقریباً 20 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں چین پر نایاب زمینی دھاتوں سے متعلق بڑھتے ہوئے انحصار، سپلائی میں ممکنہ رکاوٹوں اور عالمی منڈی میں قیمتوں کے عدم استحکام پر...
    حکومت پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کو میچ کا بائیکاٹ کرنے پر نہ صرف 2 قیمتی پوائنٹس سے ہاتھ دھونا پڑے گا بلکہ نیٹ رن ریٹ بھی متاثر ہوگا۔ پاکستان کے میچ نہ کھیلنے کی صورت میں بھارت کو بیٹھے بٹھائے 2 پوائنٹس بھی حاصل ہوجائیں گے اور نیٹ رن ریٹ بھی برقرار رہے گا۔ آئی سی سی کے قانون کی شق 16.10.7 کے تحت، اگر کوئی ٹیم میچ کھیلنے سے انکار کرے تو اس ٹیم کے نیٹ رن ریٹ کا حساب پھر بھی ایسے کیا جائے گا کہ گویا اس ٹیم نے اس میچ میں...
    ایس آئی ایف سی پاکستان کے لائیوسٹاک شعبہ کو جدید انداز پر استوار کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے گرین کارپوریٹ لائیوسٹاک انیشیٹو (جی سی ایل آئی)جدید بریڈنگ ٹیکنالوجی، جینیاتی بہتری، اور مختلف تربیتی پروگراموں کے ذریعے ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جی سی ایل آئی کے تحت امریکا اور برازیل سے اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی کھیپ گذشتہ عرصے میں پاکستان لائی گئی۔ جبکہ دوسری جانب فون گرو نے لائیو اسٹاک میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرائی جس سے پیداواری صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ ہوا۔ لمز گرین پاکستان انیشیٹو سے تعلق رکھنے والے فضیل ارشد کے مطابق گرین پاکستان انیشیٹو پاکستان میں زرعی انقلاب کے لیے کوشاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) پاکستان کے لائیوسٹاک شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے عملی اور مؤثر اقدامات کر رہی ہے، جس کا مقصد زرعی معیشت کو مضبوط بنانا اور ملکی ترقی میں لائیوسٹاک کے کردار کو مزید فعال بنانا ہے۔ اسی سلسلے میں گرین کارپوریٹ لائیوسٹاک انیشیٹو (جی سی ایل آئی) کے تحت جدید بریڈنگ ٹیکنالوجی، جینیاتی بہتری اور تربیتی پروگرام متعارف کرائے جا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جی سی ایل آئی کے تحت امریکا اور برازیل سے اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی کھیپ حالیہ عرصے میں پاکستان درآمد کی گئی ہے، جس سے دودھ اور گوشت کی پیداوار میں نمایاں اضافے کی توقع کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب...
    کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ میں ہفتے کو معطل ہونی والی موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس اب تک بحال نہ ہوسکی جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ کی معطلی سےکاروباری افراد اور طلبہ سمیت ہرطرح کےصارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ سےاندرون ملک اور چمن کےلیےٹرین سروس بھی تیسرے روز معطل ہے جب کہ کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفرایکسپریس آج تیسرے روزبھی روانہ نہیں ہوسکی۔ ریلوے حکام کے مطابق چمن کے لیے پیسنجر ٹرین بھی آج روانہ نہیں ہوئی اور ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بناء پر معطل کی گئی ہے۔
     شاہد سپرا: سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترامیم کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت نیٹ میٹرنگ کو نیٹ بلنگ میں تبدیل کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ اس سلسلے میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے عوامی سماعت مقرر کر دی ہے۔ نیپرا کے مطابق 6 فروری کو نیٹ میٹرنگ پالیسی میں مجوزہ ترامیم پر عوامی سماعت کی جائے گی، جس میں صارفین، اسٹیک ہولڈرز اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے جمع کرائے گئے اعتراضات اور تجاویز پر غور کیا جائے گا۔ چور شادی پر جانے والی فیملی کے گھر کا صفایا کر گئے  واضح رہے کہ نیپرا نے 16 دسمبر کو ترامیمی ڈرافٹ جاری...
    واشنگٹن: دنیا کے مختلف حصوں میں انسانی اسمگلنگ کے بڑھتے واقعات میں بھارتی اسمگلرز کے ملوث ہونے کے انکشافات سامنے آئے ہیں، جس کے بعد کئی ممالک نے سخت اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ امریکی محکمۂ انصاف کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے ایک منظم نیٹ ورک میں ملوث بھارتی شہری شیوم لنو کو امریکی عدالت کی جانب سے سزا سنا دی گئی ہے۔ محکمۂ انصاف کا کہنا ہے کہ مذکورہ ملزم درجنوں افراد کو غیرقانونی طور پر امریکا داخل کرانے میں ملوث رہا اور گزشتہ برس کئی غیرقانونی آپریشنز کا حصہ تھا۔ حکام کے مطابق یہ پہلا واقعہ نہیں، بلکہ حالیہ برسوں میں بھارتی شہریوں کی جانب سے غیرقانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ کے متعدد کیسز سامنے آ چکے ہیں۔...
    سلمان سلیم: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کراچی نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرتے ہوئے قومی خزانے کو 47 ارب روپے کا نقصان پہنچانے والی پیٹرولیم کمپنی سے ادائیگیوں کا آغاز کروا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کی تفصیلی رپورٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں جمع کرا دی گئی ہے۔ یہ رپورٹ کارپوریٹ کرائم سرکل کے سربراہ ایاز مہر نے پیش کی، جس میں ریکوری کی مکمل تفصیلات شامل ہیں۔ چور شادی پر جانے والی فیملی کے گھر کا صفایا کر گئے رپورٹ کے مطابق متعلقہ پیٹرولیم کمپنی نے پہلی قسط کے طور پر ایک ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرا دیے ہیں، جبکہ باقی رقم کی وصولی...
    کوئٹہ: بلوچستان میں گزشتہ روز دہشت گردی کے 12 مختلف واقعات کے بعد کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ موبائل فون انٹر نیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شہر کے پوش علاقوں کے راستے سیل کر دیے گئے، امن و امان بحال کرنے کے لیے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں میں پولیس اور سیکیورٹی اہلکار تعینات ہیں۔ شہر بھر میں پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں کا گشت جاری ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران درجنوں مشکوک افراد حراست میں لیے گئے۔ دوسری جانب، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس دوسرے روز بھی معطل ہے۔ ...
    راولپنڈی اور اسلام آباد میں چلنے والی ریڈ لائن میٹرو بس سروس کو مزید ڈیجیٹل اور جدید بنانے کے لیے نئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں مختلف اسٹیشنز پر جدید ڈیجیٹل مشینیں نصب کی جا رہی ہیں، جن کی تنصیب کا عمل جاری ہے۔ حکام کے مطابق یہ مرحلہ جلد مکمل کر لیا جائے گا، جس کے بعد مسافروں کو جدید اور آسان سفری سہولیات میسر آ سکیں گی۔ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے اہلکار رضوان علی مغل نے بتایا ہے کہ ٹی کارڈ سسٹم پر کام تاحال مکمل نہیں ہوا اور فی الوقت یہ نظام آپریشنل نہیں ہے، تاہم یہ سہولت جلد باقاعدہ طور پر فعال کر دی جائے گی۔ ان کے مطابق شہری آن لائن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-18 کوئٹہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جب کہ موبائل فون انٹر نیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق شہر کے پوش علاقوں کے راستے سیل کر دیے گئے، امن و امان بحال کرنے کے لیے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں میں پولیس اور سیکورٹی اہلکار تعینات ہیں۔شہر بھر میں پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کا گشت جاری ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران درجنوں مشکوک افراد حراست میں لیے گئے۔دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں 17 سیکورٹی اہلکار شہید ہوئے جب کہ 145 دہشت گردوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہوم نیٹ پاکستان (HNP) گل پلازہ، کراچی میں پیش آنے والے المناک واقعے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کرتا ہے، جس نے ایک بار پھر مزدوروں کو درپیش سنگین پیشہ ورانہ صحت و سلامتی (OSH) کے خطرات کو بے نقاب کر دیا ہے، خصوصاً ان افراد کو جو غیر محفوظ اور غیر منظم تجارتی اداروں میں کام کرتے ہیں۔ یہ واقعہ بلدیہ فیکٹری سانحے کے بعد ایک اور دردناک یاد دہانی ہے کہ سندھ بھر میں کام کی جگہوں پر حفاظتی نظام اور قوانین کے نفاذ میں مسلسل ناکامی موجود ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق مزدور انتہائی خطرناک حالات میں کام کر رہے تھے، جہاں حفاظتی انتظامات ناکافی تھے، ہنگامی راستے بند تھے، اور آگ یا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی اسکالر محمد ابراہیم نے ٹرونڈ ہائیم میں نارویجن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی NTNU میں نینو سائنسز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرلی۔ یہ کامیابی ابراہیم کے تعلیمی کیریئر میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتی ہے اور نینو ٹیکنالوجی کے بارے میں عالمی سائنسی برادری کی تحقیق کا ایک اہم حصہ ہے۔ محمد ابراہیم کی ڈاکٹریٹ کی اس تحقیق نے نینو میٹریلز کے پیچیدہ اطلاق پر توجہ مرکوز کروائی ہے، اس میں نئی جہتوں کو متعارف کروا کر سکھایا ہے کہ ان ٹیکنالوجیز کو جدید صنعت اور طب میں کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔تھیسسز کا دفاع بین الاقوامی ماہرین کے ایک پینل کے سامنے کیا گیا، جنہوں نے محمد ابراہیم کے تجربات کی گہرائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سینیٹر فیصل سبزواری کا مجوزہ آئینی ترمیمی بل کل سینیٹ اجلاس کے ایجنڈے کا حصہ بنادیا گیا ہے۔ بل کے تحت ملک میں مقامی حکومتوں کا نظام وفاق قائم کرے گا،10 لاکھ سے زائد آبادی والے شہر میں میٹرو پولیٹن سٹی گورنمنٹ قائم کی جائے گی۔ مقامی حکومتوں کی مدت پہلے اجلاس سے 5 سال تک ہو گی، مئیر یا چیئرمین کا انتخاب براہ راست ہوگا۔انتخابات مقامی حکومت کی مدت ختم ہونے سے ایک ماہ قبل کرائے جائیں گے۔
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں 2026 کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نقل، جعلسازی اور بے ضابطگیوں کے خاتمے اور شفافیت بڑھانے کے لیے طلبا کی ڈیجیٹل بایومیٹرک تصدیق متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) میں منعقدہ ایک اجلاس میں طلبا کی بائیومیٹرک تصدیق کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں پنجاب کے تمام نو تعلیمی بورڈز کے سینئر افسران نے شریک تھے۔اجلاس میں ہونے والے فیصلے کے تحت طلبا کی شناخت امتحانی ہال میں داخلے سے قبل ڈیجیٹل طور پر تصدیق کی جائے گی۔ نئی دہلی مکمل فنڈنگ کر رہی ہے،دہشت گرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائے گا، :خواجہ آصف پریکٹیکل امتحانات کے نظام...
    آسٹریلین اوپن کے فائنل میں اسپین کے کارلوس الکاراز گارفیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نواک جوکووچ کو شکست دے کر اپنے کیریئر کا پہلا آسٹریلین اوپن ٹائٹل جیت لیا۔ یہ بھی پڑھیں: علی سسٹرز سمیت 5 پاکستانیوں نے آسٹریلین جونیئر اوپن لوٹ لیا، 4 گولڈ اور ایک سلور میڈل ملک کے نام  میچ کے آغاز میں دونوں کھلاڑیوں نے محتاط کھیل پیش کیا، تاہم ابتدائی بریک پوائنٹ حاصل کرنے کے بعد جوکووچ نے پہلے سیٹ میں واضح برتری حاصل کر لی اور 33 منٹ میں سیٹ اپنے نام کیا۔ دوسرے سیٹ میں الکاراز نے جارحانہ حکمت عملی اپناتے ہوئے کھیل کا رخ بدل دیا، رفتار تیز کی اور دباؤ جوکووچ پر منتقل کر دیا۔ تیسرے سیٹ میں دونوں کے...
    لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں منعقدہ ایک اجلاس میں طلبا کی بائیو میٹرک تصدیق کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز کے سینئر افسران شریک تھے۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب میں 2026ء کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نقل، جعلسازی اور بے ضابطگیوں کے خاتمے اور شفافیت بڑھانے کے لیے طلبا کی ڈیجیٹل بایو میٹرک تصدیق متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں منعقدہ ایک اجلاس میں طلبا کی بائیو میٹرک تصدیق کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز کے سینئر افسران شریک تھے۔ اجلاس میں ہونے والے فیصلے کے تحت طلبا کی شناخت امتحانی ہال میں داخلے سے قبل...
      اسلام آباد:(دنیا نیوز) سینیٹ کا اجلاس کل شام 4 بجے طلب کر لیا گیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے ایوان بالا کے اجلاس کا 23 نکاتی ایجنڈا جاری کردیاجس میں وفاقی ملازمین بینیولنٹ فنڈ اور گروپ انشورنس ترمیمی بل، آئینی ترمیمی بل، 2026ء پیش کیا جائے گا۔ فوجداری قوانین ترمیمی بل، 2023ء اور انسدادِ انسانی سمگلنگ ترمیمی بل 2024ء بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔ علاوہ ازیں انسدادِ الیکٹرانک جرائم ترمیمی بل، 2024ء اور پاکستان پینل کوڈ ترمیمی بل، 2024ء بھی پیش کیا جائے گا۔
    بنگلہ دیش اور امریکا نے 9 فروری کو دوطرفہ تجارتی معاہدے پر پیش رفت کرنے کی تاریخ مقرر کی ہے تاکہ ٹیرف مسائل حل کیے جاسکیں، یہ بات بنگلہ دیش کے سیکریٹری تجارت محبوب الرحمان نے اتوار کو بتائی۔ سیکریٹری تجارت نے کہا کہ معاہدے کا مسودہ تیار ہے اور منظوری کے لیے خلاصہ بھی بھیجا جا چکا ہے تاکہ یہ معاہدہ طے شدہ تاریخ کو واشنگٹن میں دستخط کے لیے پیش کیا جاسکے۔ ٹیرف کی آخری شرحیں دستخط سے قبل طے کی جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا سے تجارتی مذاکرات، بنگلہ دیش کے لیے نئے مواقعوں کے امکانات روشن انہون نے کہا کہ بات چیت کا محور امریکی دوطرفہ ٹیرف ہے، جو بنگلہ دیشی مصنوعات پر عائد ہے۔ واشنگٹن...
    اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف شہروں میں حالیہ دہشت گرد حملوں نے ایک بار پھر صوبے کی سلامتی اور قومی استحکام کو چیلنج کیا ہے۔ ان حملوں کا ہدف نہ صرف سکیورٹی فورسز بلکہ عام شہری، ترقیاتی منصوبے اور ریاستی رِٹ ہے۔ ان واقعات کے پسِ پردہ بھارت، افغانستان اور اسرائیل کے درمیان ایک منظم گٹھ جوڑ کارفرما ہے جو پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کرنے کے لیے پراکسی نیٹ ورکس استعمال کر رہا ہے۔یہ حملے ایسے وقت میں کیے جا رہے ہیں جب بلوچستان میں معاشی سرگرمیوں، معدنی وسائل کی ترقی اور علاقائی رابطہ منصوبوں میں تیزی آئی...
      اسلام آباد (نیوزڈیسک)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے معصوم بچوں کی ویڈیوز خریدنے اور بیچنے والے گروہ کے اہم کارندے کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق راولپنڈی سے گرفتارملزم کے قبضے سے بچوں کی 600 سے زائد نازیبا ویڈیوز برآمد کی گئیں۔ ملزم لڑکی بن کر کمسن بچوں کو ورغلاتا اور پھر نازیبا ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرتا تھا۔ پیکا ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم تیمورکے ڈارک ویب سے تعلق کے حوالے سے بھی تحقیقات ہو رہی ہیں ۔ این سی سی آئی اے کے مطابق ملزم نے اب تک کئی بچوں کو بلیک میل کر کے پیسے بٹورے تھے۔
    آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے بابراعظم اور صائم ایورب کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت بڑا اسکور بنایا جس میں بیٹنگ لائن-اپ کے دیگر اہم ناموں نے بھی بہترین کارکردگی دکھائی۔ ابتدائی طور پر پاکستان نے ہلکی شروعات کی کیونکہ اوپنر صاحبزادہ فرحان صرف 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے لیکن پھر صائم ایوب اور بابر اعظم نے زبرداست اننگز کھیلی۔ صائم ایوب نے 56 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی جبکہ بابر اعظم نے 36 گیندوں پر نصف سینچری اسکور کی، شاداب خان نے بھی 46 رنز بنائے اور پاکستان کا مجموعی اسکور 200 سے بھی اوپر پہنچایا۔ مزید پڑھیں کپتان سلمان علی آغا نے ٹی ٹوئنٹی میں ایک اور شاندار سنگِ میل...
    لاہور: آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دونوں ٹیمیں مدمقابل ہیں، پاکستان ٹیم پہلے دو میچز جیت کر پہلے ہی سیریز اپنے نام کرچکی ہے۔ پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دی تھی، دوسرے میچ میں پاکستان کو 90 رنز سے فتح حاصل ہوئی تھی۔    
    پاکستان نے ٹی20 سیریز کے آخری میچ میں آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ آج کا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں قومی ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے کہ 3 میچوں پر مشتمل سیریز میں پاکستان کو پہلے ہی 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہاکہ ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں، جس کے مطابق فخر زمان، خواجہ نافع اور شاہین آفریدی کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم کے پاس...
    تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔ٹاس کے موقع پر کپتان سلمان آغا نے کہا کہ پاکستان ٹیم میں تین تبدیلیاں ہیں، فخر زمان ، خواجہ نافع اور شاہین آفریدی کو فائنل الیون میں شامل کیا گیا ہے۔کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ ہمارے پاس پانچ ورلڈ کلاس اسپنر ہیں۔
    کورنگی میں گھرمیں یوپی ایس بیٹری بھٹنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی میں ایک گھر میں یو پی ایس بیٹری کے دھماکے سے پھٹنے کے باعث گھر کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں میاں بیوی اورکمسن بیٹی معمولی زخمی ہوگئی۔ زمان ٹاؤن تھانے کے علاقے کورنگی نمبر6 سیکٹر 51 اےالہلال مسجد کے قریب گھر میں دھماکے کے باعث گھر کی ٹائل بیم کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں گھر میں موجود میاں بیوی اورکمسن بیٹی معمولی زخمی ہو گئی۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس ریسکیو ادارے اور فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو فوری طوری پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ معمولی زخمی ہونے والے میاں بیوی اور...
    شکایت کرنے والوں میں شامل انور نگر محلہ کے رہنے والے عبد الرزاق وزیر شاہ نے میڈیا کو بتایا کہ بی جے پی ہمیں اسلئے نشانہ بنا رہی ہے کہ ہم مسلمان ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست گجرات کے سورت کے صلابت پورہ علاقے میں بی جے پی کارپوریٹر پر فارم-7 کا غلط استعمال کرتے ہوئے سینکڑوں مسلمان ووٹروں کو "مردہ" قرار دے کر ان کے نام حذف کروانے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ مقامی لوگوں نے پولیس میں شکایت درج کر کے کارروائی اور تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سورت کے صلابت پورہ علاقے میں ووٹر لسٹ کو لے کر بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ سینکڑوں رہائشیوں نے مقامی پولیس اسٹیشن میں تحریری شکایت دی...
    این آئی اے اور جموں و کشمیر پولیس نے یونیورسٹی سے وابستہ دو ڈاکٹروں کو گرفتار کیا، جبکہ ایک اور ڈاکٹر ڈاکٹر عمر النبی کو 10 نومبر کو لال قلعہ کے قریب ہونے والے خودکش حملے کا ذمہ دار بتایا گیا، جس میں 15 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی کی ایک عدالت نے ہفتہ کے روز انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے الفلاح گروپ کے چیئرمین جواد احمد صدیقی کے خلاف داخل کی گئی چارج شیٹ پر غور کے لیے سماعت 13 فروری کو مقرر کر دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج شیٹل چودھری پردھان نے سماعت اس وقت ملتوی کر دی جب وکیل نے عدالت کو بتایا کہ چارج شیٹ اور اس سے متعلق دستاویزات تقریباً 10...
    لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے 511روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے353روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 337روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ اوپن مارکیٹ میں بعض مقامات پر دکانداروںنے برائلر گوشت سرکاری نرخ سے 15سے20روپے کلو زائد پر فروخت کیا۔
    رونامہ میٹرو واچ کے چیف ایڈیٹر کا اپنے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ ایران آخری میزائل تک لڑے گا، ایران نے باتیں نہیں تیاری کی ہے، امریکا کو ایران کی طاقت کا انداہ ہے، اگر جنگ ہوئی تو خطے کا نقشہ ہی بدل جائیگا، جج مجوکہ نے بھی کسی کو خوش کیا ہے۔ متعلقہ فائیلیںزاہد فاروق ملک اسلام آباد کے ایک منجھے ہوئے اور بااثر صحافی ہیں، جو روزنامہ "میٹرو واچ" کے چیف ایڈیٹر کے طور پر ایک طویل عرصے سے صحافتی افق پر چھائے ہوئے ہیں۔ ان کی صحافتی بصیرت صرف ملکی سیاست تک محدود نہیں بلکہ بین الاقوامی اور علاقائی معاملات پر بھی وہ گہری دسترس رکھتے ہیں، جس کا ثبوت ان کی جنرل قاسم سلیمانی کے...
    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آج جرگے نے تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف چارج شیٹ پیش کردی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے لوگوں کے ریلیف کے لیے کچھ نہیں کیا۔صوبائی حکومت نے 4 ارب روپے لوگوں کی مدد کےلیے رکھے  تھے، اس کا کوئی حساب نہیں۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ میڈیا پر ان کے وزیر شعبدہ بازی کرتے نظر آئیں گے، تیراہ میں کوئی نظر نہیں آیا، صوبائی حکومت کو انسداد دہشت گردی کے لیے اربوں روپے دیے ۔ اُن کا کہنا تھا کہ تیراہ کے لوگوں نے آج پاک فوج پر اعتماد کا اظہار کیا، صوبائی حکومت کو اپنے بنائے...
    تصویر، فیس بک سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بڑوں نے ہمارے ہاتھ کچے دھاگے سے باندھے ہیں، جنہیں توڑنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔صوابی امن چوک میں خطاب کے دوران سہیل آفریدی نے کہا کہ اسٹریٹ موومنٹ سے ان کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔ آج جرگے نے پی ٹی آئی حکومت کیخلاف چارج شیٹ پیش کردی، عطا تارڑوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آج جرگے نے تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف چارج شیٹ پیش کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز پولیٹیکل کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا، اس دوران سب ہی میں غصہ پایا گیا۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ ہمارے بڑوں نے ہمارے...
    جنوبی افریقا کے تجربہ کار بیٹسمین ڈیوڈ ملر کو آئندہ آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے لیے طبی طور پر مکمل فٹ قرار دے دیا گیا جس سے اس ٹیم کو بڑا حوصلہ ملا ہے۔ ملر نے SA20 لیگ میں کھیلتے ہوئے اپنی ایڈکٹر مسل (groin) میں کھنچاؤ کا سامنا کیا تھا جس کے باعث وہ پارل رائلز کے پلے آف میچز اور جنوبی افریقا کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز سے باہر تھے۔ تاہم طبی ٹیم نے انہیں ہفتے بھر میں ہونے والے فٹنس ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد میڈیکل کلیئرنس دے دیا اور اب ملر بھارت روانگی سے پہلے پروٹیز ٹیم کے ساتھ شامل ہوں گے۔ مزید پڑھیں چیمپئنز ٹرافی:...
    وزارتِ خارجہ نے کہا کہ دوسری بھارت–عرب وزرائے خارجہ میٹنگ سے موجودہ تعاون کو مزید آگے بڑھانے اور اس شراکت داری کو وسعت اور گہرائی دینے کی توقع ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز بھارت منڈپم میں دوسری بھارت–عرب وزرائے خارجہ میٹنگ میں شرکت کے لئے آئے عرب ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے بھارت اور عرب دنیا کے درمیان عوامی سطح پر موجود گہرے اور تاریخی روابط کو اجاگر کیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عرب ممالک کے وزرائے خارجہ، لیگ آف عرب اسٹیٹس (ایل اے ایس) کے سکریٹری جنرل اور عرب ممالک کے سربراہان پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی۔ عرب لیگ کے...
    رواں ماہ کے اوائل میں اس کیس کے حوالے سے ایک میٹنگ ہوئی، جس میں اسرائیلی اٹارنی جنرل کے دفتر میں گیلی بہارو میراہ نے شرکت کی۔ اس میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ مفادات کے ٹکراؤ کی وجہ سے شن بیٹ کے سربراہ ڈیوڈ زینی کے رشتہ دار سے تفتیش کی جائے گی، جو اس کیس کا مرکزی ملزم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ حالیہ مہینوں میں سیکیورٹی کے انتہائی حساس معاملات میں سے ایک ایشو اور کیس کے سلسلے میں اسرائیلی پولیس نے اٹارنی جنرل کے حکم پر شن بیٹ کے سربراہ کے قریبی 11 افراد کے خلاف غزہ کی پٹی میں سامان کی اسمگلنگ میں حصہ لینے کے الزام میں فرد جرم عائد کی ہے۔ ایک حساس سیکیورٹی کیس میں...
    آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ایونٹ کا ٹائٹل قازقستان کی ایلینا ربیکانا نے اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں انہوں نے ایونٹ کی فیوریٹ اور نمبر ون سیڈ، آریا سبالنکا، کو شکست دی۔ میلبرن میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ربیکانا نے 4-6، 6-4 اور 6-4 کے اسکور سے جیت حاصل کی۔ یہ ربیکانا کے کیریئر میں دوسرا گرینڈ سلم ٹائٹل ہے، اس سے قبل انہوں نے 2022 میں ومبلڈن کا ٹائٹل جیتا تھا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">3  ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 199 رنز کا مہلک ہدف دے دیا ہے، کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اپنی ٹیم کو ایک مضبوط آغاز فراہم کیا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے مقابلے میں پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز اسکور کیے، جس میں کپتان سلمان علی آغا کی برق رفتاری اور ذمہ دارانہ بیٹنگ نمایاں رہی۔ سلمان نے 40 گیندوں پر 76 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جس نے پاکستانی بیٹنگ لائن کو مستحکم کیا۔عثمان خان نے بھی شاندار فارم میں...
    اسلام آ باد: وفاقی سیکریٹری نجکاری عثمان باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری ترجیح ہے۔ سینیٹر افنان اللہ خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں دوران بریفنگ سیکریٹری وزارت نجکاری نے کہا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومتی سطح پر نجکاری کے بجائے اوپن بڈنگ کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جو ملک یا کمپنی زیادہ قیمت دے گی، ایئرپورٹ کا انتظام اس کے حوالے ہوگا، اسلام آباد کے بعد کراچی اور لاہور...
    ‏صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس طلب کرلیے۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 2 فروری، 2026 بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہو طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا 2 فروری 2026 کو ہونے والا اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 24 واں اجلاس ہوگا۔ ‏صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس مورخہ 2 فروری، 2026 بروز پیر شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو...
    صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس طلب کر لیے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 2 فروری 2026 بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔ صدر مملکت نے یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت اپنے اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔ اس اجلاس کے ساتھ موجودہ قومی اسمبلی کا 24 واں اجلاس بھی ہوگا۔ اسی دن سینیٹ کا اجلاس بھی طلب کیا گیا ہے جو شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگا۔ صدر نے اس اجلاس کے لیے بھی آئین کی اسی شق کے تحت اختیارات استعمال کیے ہیں۔
    بسنت پر فری سفری سہولیات فراہم کرنے کا مشن ہے جب کہ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے پلان فائنل کرلیا گیا۔ 6 تا 8 فروری تک میٹرو بس سروس، اوورنج لائن میٹرو ٹرین، سپیڈو اور الیکٹرک بسوں سے مفت سفری سہولت فراہم کی جائیگی، ڈیرہ گجراں سے علی ٹائون  تک اورنج لائن میٹرو  ٹرین سے روزانہ تقریبا 2 لاکھ 70 ہزار مسافروں کو سہولت دستیاب ہوگی۔  64 میٹرو بسوں کیساتھ شاہدرہ سے گجومتہ تک فری سفر کی سہولت  حاصل ہوگی، میٹرو بس سروس  کے ذریعے  روزانہ تقریبا ڈیڑھ لاکھ مسافر فری سفر کر سکیں گے۔ لاہور فیڈر روٹس کےلیے 188 بسیں، لاہور کے 21 روٹس پر رواں دواں ہونگیں، پی ایم اے کے تحت 40 الیکٹرک بسیں لاہور کے...
    پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے دوسرے میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں تین جبکہ آسٹریلوی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پاکستان ٹیم میں فخر زمان، شاہین آفریدی اور سلمان مرزا کی جگہ نسیم شاہ، فہیم اشرف اور عثمان طارق کو شامل کیا گیا ہے۔ Pakistan's playing XI for the series opener ???????? ???? Watch live in the UK region, sign up now at https://t.co/Z0RXSR7gYM#PAKvAUS | #MateWeAreReady | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/RjwFoKJabM — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) January 29, 2026 آسٹریلوی ٹیم میں کپتان مچل مارش سمیت، جوش انگلس، شان ایبٹ اور میتھیو کہنمین کو شامل کیا گیا ہے۔
    بسنت کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے لاہور میں شہریوں کو مفت سفری سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے اس حوالے سے مکمل پلان فائنل کر لیا ہے۔ پلان کے مطابق 6 سے 8 فروری تک میٹرو بس سروس، اورنج لائن میٹرو ٹرین، سپیڈو بسوں اور الیکٹرک بسوں میں شہری بلا معاوضہ سفر کر سکیں گے۔ اورنج لائن میٹرو ٹرین کے ذریعے ڈیرہ گجراں سے علی ٹاؤن تک روزانہ تقریباً 2 لاکھ 70 ہزار مسافروں کو سہولت فراہم کی جائے گی۔ اسی طرح 64 میٹرو بسوں کے ذریعے شاہدرہ سے گجومتہ تک فری سفر کی سہولت میسر ہوگی، جس سے روزانہ تقریباً ڈیڑھ لاکھ مسافر مستفید ہو سکیں گے۔ لاہور کے...
    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دی تھی، جس کے باعث گرین شرٹس کو سیریز میں برتری حاصل ہے۔ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیمیں سیریز کے حتمی نتیجے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ شائقین کو ایک بار پھر سنسنی خیز مقابلے کی توقع ہے۔
    پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی سبقت حاصل ہے، پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 26 رنز سے شکست دی تھی۔
    لاہور میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس موقع پر کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ کوشش ہوگی کہ میچ جیت کر سیریز اپنے نام کریں، آسٹریلیا کو اچھا ہدف دینے کی بھی کوشش کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں آسٹریلیا پاکستان ٹی20 کرکٹ
    ویب ڈیسک: لاہور میں بسنت کے دوران مفت ٹرانسپورٹ کا منصوبہ فائنل ہوگیا، شہریوں کو میٹروبس اور اورنج لائن ٹرین کی سہولت میسر ہوگی۔  لاہور میں بسنت کے دوران شہریوں کے لیے مفت ٹرانسپورٹ کا منصوبہ حتمی شکل دے دی گئی ہے، پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی، پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی اور نجی رائیڈر کمپنیاں 6 سے 8 فروری تک شہر بھر میں شہریوں کو مفت سفر کی سہولت فراہم کریں گی۔  وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ بلال اکبر نے بتایا کہ روزانہ 6 لاکھ مسافر فری سفر سے مستفید ہونگے، ڈیرہ گجراں سے علی ٹاؤن تک اورنج لائن میٹرو سے 2 لاکھ 70 ہزار مسافروں کو سہولت ملے گی۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان   لاہور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایپل کی جانب سے مستقبل کے آئی فون ماڈلز میں ایک ایسا فیچر متعارف کرانے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں جو اسمارٹ فون کی دنیا میں ایک نیا باب ثابت ہو سکتا ہے۔غیر ملکی ٹیکنالوجی ویب سائٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس میں سیٹلائیٹ کے ذریعے براہِ راست کالنگ کی سہولت شامل کرنے پر سنجیدگی سے کام کیا جا رہا ہے، جو اس وقت کسی بھی اسمارٹ فون میں دستیاب نہیں۔رپورٹ کے مطابق ایپل اس مقصد کے لیے اسپیس ایکس کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے تاکہ اسٹار لنک سیٹلائیٹ نیٹ ورک کو استعمال کرتے ہوئے صارفین کو براہِ راست کالنگ کی سہولت فراہم کی جا سکے۔...
    چین کی کمرشل سپیس کمپنی گی سپیس نے پاکستان کی سیٹلائٹ کمیونیکیشن آپریٹر پاک سیٹ انٹرنیشنل کے ساتھ تعاون کا معاہدہ کر لیا، اس معاہدے کا مقصد پاکستان اور قریبی خطوں میں سیٹلائٹ پر مبنی کنیکٹیوٹی سروسز کے فروغ میں تعاون کرنا ہے۔پاک سیٹ کے مطابق یہ شراکت داری پاکستان کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو مضبوط بنانے، دور دراز علاقوں میں کنیکٹیوٹی بہتر کرنے اور خطے میں بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل معیشت کو سہارا دینے میں مدد دے گی۔گی سپیس کے بیان کے مطابق تعاون کا دائرہ کار پالیسی ہم آہنگی، تکنیکی تعاون اور مارکیٹ ڈویلپمنٹ پر مشتمل ہوگا، خاص طور پر کمپنی کے لو ارتھ آربٹ سیٹلائٹ آئی او ٹی نیٹ ورک گی سیٹ کام کے حوالے سے جسے پاکستان اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزارت مذہبی امور نے سعودی عرب کے حج ویزا سے متعلق بائیو میٹرک عمل کے حوالے سے ایک اہم اعلان جاری کیا ہے، جس کا مقصد عازمین کو سہولت فراہم کرنا اور حج انتظامات کو مزید منظم بنانا ہے۔وزارت کے ترجمان کے مطابق اب عازمین حج  سعودی ویزہ بائیو موبائل ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک معلومات مکمل کر سکتے ہیں، جس سے انہیں طویل قطاروں اور اضافی سفری مشکلات سے نجات ملے گی۔ترجمان نے واضح کیا کہ سعودی حکومت کی ہدایات کے مطابق حج ویزے کے لیے بائیو میٹرک کا اندراج لازمی قرار دیا گیا ہے اور جو عازمین موبائل ایپ کے ذریعے یہ عمل مکمل نہ کر سکیں، انہیں 8 فروری...
    آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کو کمر کی انجری کے باعث ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر کر دیا گیا ہے، جبکہ ان کی جگہ بین ڈوارشوئس کو حتمی 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز کو مکمل فٹنس کے لیے مزید وقت درکار ہے۔ پیٹ کمنز کو ابتدائی طور پر عارضی اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا تاکہ وہ ابتدائی میچز کے دوران فٹنس بحال کر سکیں، تاہم تازہ میڈیکل رپورٹس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ وہ ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ کمنز نے آخری بار دسمبر میں ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف کھیلا تھا، جو گزشتہ جولائی کے بعد ان کا واحد میچ تھا۔...
    نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (نیشنل سی ای آر ٹی) نے ایک انتباہ جاری کیا ہے جس میں آن لائن ویڈیو کانفرنسنگ پلیٹ فارمز جیسے زوم اور گوگل میٹ پر بڑھتے ہوئے سائبر خطرات کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے۔ ٹیم کے مطابق، ان پلیٹ فارمز کے بڑھتے ہوئے استعمال کی وجہ سے غیر مجاز افراد آسانی سے میٹنگز میں داخل ہو کر حساس معلومات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، اکاؤنٹس ہائی جیک کر سکتے ہیں اور سروس میں خلل ڈال سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر نے برآمدات میں نئی تاریخ رقم کر دی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ناقص سیکیورٹی سیٹنگز رکھنے والے پلیٹ فارمز ‘زوم بومنگ’ جیسے حملوں کے لیے...
    ذرائع کے مطابق آپریشن میں بھارتی فوج، پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فوروس اور سپیشل آپریشن گروپ کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ بھارتی فورسز نے یہ آپریشن روراں ماہ کی 18تاریخ کو ضلع کشتواڑ کے چھاترو بیلٹ میں شروع کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع کشتواڑ میں جاری محاصرے اور تلاشی کی کارروائی میں مزید تیزی لائی ہے۔ فوجی آپریشن آج 14ویں روز میں داخل ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن میں بھارتی فوج، پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فوروس اور سپیشل آپریشن گروپ کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ بھارتی فورسز نے یہ آپریشن روراں ماہ کی 18تاریخ کو ضلع کشتواڑ کے چھاترو بیلٹ میں شروع...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزارت مذہبی امور نے سعودی عرب کے ویزے کے بائیو میٹرک سے متعلق اہم اعلان کردیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ عازمین حج "سعودی ویزہ بائیو" ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک جلد مکمل کر لیں۔ انہوں نے بتایا کہ حج ویزے کے لیے سعودی بائیو میٹرک کروانا لازم ہے، اگر ایپ سے بائیو میٹرک نہ ہو سکے تو قریبی سعودی تاشیر سینٹر سے 8 فروری سے قبل بائیو میٹرک کروا لیں۔ ترجمان نے بتایا کہ بائیو میٹرک نہ ہونے کی صورت میں حج ویزہ نہیں لگے گا جبکہ سعودی تاشیر سینٹرز کی مزید تفصیلات پاک حج موبائل ایپ پر بھی دستیاب ہیں۔ لاہور میں بسنت کیلئے اسپیڈو...
    چین کی کمرشل اسپیس کمپنی گی اسپیِس نے پاکستان کی سیٹلائٹ کمیونیکیشن آپریٹر پاک سیٹ انٹرنیشنل کے ساتھ تعاون کا معاہدہ کر لیا ہے۔ اس معاہدے کا مقصد پاکستان اور قریبی خطوں میں سیٹلائٹ پر مبنی کنیکٹیوٹی سروسز کے فروغ میں تعاون کرنا ہے۔ پاک سیٹ کے مطابق یہ شراکت داری پاکستان کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو مضبوط بنانے، دور دراز علاقوں میں کنیکٹیوٹی بہتر کرنے اور خطے میں بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل معیشت کو سہارا دینے میں مدد دے گی۔ یہ بھی پڑھیے: پاک چین ای مائننگ پلیٹ فارم کا آغاز، معدنی شعبے میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری متوقع گی اسپیِس کے بیان کے مطابق تعاون کا دائرہ کار پالیسی ہم آہنگی، تکنیکی تعاون اور مارکیٹ ڈویلپمنٹ پر مشتمل ہوگا،...
    ویب ڈیسک : رواں برس حج پر جانے کے خواہشمند عازمین کے لیے اہم خبر آگئی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج سعودی ویزا بائیو ایپ سے گھر بیٹھے بائیو میٹرک جلد مکمل کرلیں کیونکہ حج ویزا کے لیے سعودی بائیو میٹرک کروانا لازم ہے,  ایپ سے بائیو میٹرک نہ ہوسکے تو سعودی تاشیر سینٹر سے 8 فروری سے قبل کروالیں، بائیو میٹرک نہ ہونے کی صورت میں حج ویزا نہیں لے گا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اس سے قبل وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے حاجی کیمپ میں تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ حج کے دونوں مراحل...
    سیکریٹری نجکاری کمیشن نے واضح کیا کہ پی آئی اے کی نجکاری میں کسی بڈر کو کوئی رعایت نہیں دی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ عارف حبیب گروپ کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک درخواست زیر التوا ہے، تاہم یہ درخواست کسی کو نااہل قرار دینے کی بنیاد نہیں بنتی، پی آئی اے کے تمام بڈرز کی فنانشل مینجمنٹ یونٹ کے ذریعے اسکروٹنی کی گئی، جبکہ ورلڈ بینک، ایف بی آر اور دیگر متعلقہ اداروں سے بھی رپورٹس حاصل کی گئیں۔ یہ بھی پڑھیے: ڈھانچہ جاتی اصلاحات، نجکاری اور ڈیجیٹائزیشن سے معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے، اسحاق ڈار سینیٹر افنان اللہ خان کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکریٹری نجکاری کمیشن عثمان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(نمائندہ جسارت) وفاقی سیکرٹری نجکاری عثمان باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن (پی آئی اے) کے بعد اسلام آباد ائرپورٹ کی نجکاری ترجیح ہے۔سینیٹر افنان اللہ خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں دوران بریفنگ سیکرٹری وزارت نجکاری نے کہا کہ اسلام آباد ائرپورٹ کی نجکاری میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور ترکیے نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومتی سطح پر نجکاری کے بجائے اوپن بڈنگ کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ جو ملک یا کمپنی زیادہ قیمت دے گی، ائرپورٹ کا انتظام اس کے حوالے ہوگا، اسلام آباد کے بعد کراچی اور لاہور ائرپورٹ کو بھی آؤٹ سورس...