2026-07-24@14:55:47 GMT
تلاش کی گنتی: 534
«برانڈ ایمبیسیڈر»:
اسلام آباد ہائی کورٹ نے این سی سی آئی اے فیز 3 کے گریڈ 16 تا 18 کے افسران کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے درخواست گزار افسران کے سرکاری فرائض میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ ڈالنے سے روک دیا۔ عدالت نے این سی سی آئی اے ملازمین کے خلاف کسی بھی تادیبی کارروائی سے روکنے کا حکمِ امتناع بھی برقرار رکھا۔ جسٹس محمد اعظم خان نے متاثرہ افسران کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی اور این سی سی آئی اے حکام کو چار روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت تک جواب جمع نہ کرایا گیا تو عدالت رِٹ پٹیشن پر فیصلہ کرنے کے ساتھ توہینِ عدالت کی کارروائی بھی شروع...
پاکستان کے سابق سفیر عمران علی کا کہنا ہے کہ اگر سعودی عرب نے خواہش ظاہر کی کہ پاکستان اپنی بحریہ کے ذریعے حوثی باغیوں کو کنٹرول کرے تو پاکستان بھی اس پر پورا اترتے ہوئے ویسا ہی کرے گا۔ یہ بھی پڑھیں: ’پاک سعودی دفاعی معاہدہ محض مالی یا وقتی تعلق نہیں بلکہ فعال حکمت عملی کا حصہ ہے‘ وی نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کی ریڈلائن ہے اور دونوں ممالک کے مابین دفاعی معاہدے کا یہ مطلب نہیں کہ صرف ان کی سرزمین پر حملے کی صورت میں دفاعی تعاون ہوگا بلکہ پاکستان اس سلسلے میں سعودی عرب کی خواہشات پر پورا اترے گا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان...
انٹرنیٹ کا وہ تاریک گوشہ جہاں خصوصی سافٹ ویئر کے ذریعے رسائی حاصل کی جاتی ہے اور مجرم اپنی شناخت چھپا لیتے ہیں۔ اسی تاریکی میں ایک 12 سالہ بچی کی زندگی برسوں تک قید رہی۔ یہ بھی پڑھیں: پوری قوم کا ڈیٹا ڈارک ویب پر دستیاب ہے، افسران کے بغیر چوری ممکن نہیں، افنان اللہ خان بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے ماہر آن لائن تحقیق کار گریگ اسکوائر اور ان کی ٹیم ایک ایسی بچی کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے تھے جسے انہوں نے فرضی نام ’لوسی‘ دیا تھا۔ اس کی دل دہلا دینے والی تصاویر ڈارک ویب پر شیئر ہو رہی تھیں۔ مجرم انتہائی محتاط تھا اور تصاویر...
(سعید احمد سعید) ریلوے حکام نے گریڈ 20 اور گریڈ 19 کے پانچ اعلی افسران کے تقرروتبادلے کردئیے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق چیف آپریٹنگ آفیسر سیفٹی حنیف گل کو ڈی ایس ریلوے ملتان تعینات کردیا گیا ہے۔ڈی ایس ریلوے ملتان افتخار حسین کو ڈی ایس ریلوے ورکشاپ ڈویژن تعینات کردیا۔ڈی ایس ریلوے ورکشاپ خالد خان کو پروجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کردیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی مناسبت سے سرکاری و نجی شعبے میں تعطیلات کا اعلان محکمہ ریلوے کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے مطابق گریڈ 20 کے افسر نوید مبشر کو چیف آپریٹنگ آفیسر سیفٹی تعینات کردیا گیا ہے ۔اس کے علاوہ فیاض احمد خان کو چیف پروجیکٹ اینڈ پلاننگ آفیسر تعینات کردیا گیا ہے۔
یو اے ای ایمبیسیڈر کپ رمضان فٹبال ٹورنامنٹ اسلام آباد میں شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) 14واں یو اے ای ایمبیسیڈر کپ رمضان فٹبال ٹورنامنٹ 2026 اسلام آباد میں سفارت کاروں، سرکاری حکام اور شائقین کی بڑی تعداد کی موجودگی میں شروع ہو گیا۔ افتتاحی تقریب میں کویت کے سفیر، لبنان کے سفیر، زمبابوے کے سفیر، ریاستہائے متحدہ کے نائب سربراہِ مشن، پاکستان کے سینئر سرکاری افسران، سفارتی برادری کے اراکین اور میڈیا کے نمائندگان نے شرکت کی۔ متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والا یہ سالانہ ٹورنامنٹ مقدس ماہِ رمضان کے دوران کھیلوں کے جذبے، ثقافتی تبادلے اور کمیونٹی روابط کے فروغ کا مقصد رکھتا...
دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کی مختلف شعبوں میں بھرپور شمولیت کے بعد ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے اے آئی کو باقاعدہ اعلیٰ تعلیمی نصاب کا حصہ بناتے ہوئے اہم ترین ہدایات جاری کر دی ہیں۔ حکومتی زیر نگرانی چلنے والی اور پرائیویٹ سیکٹر سے متعلق جامعات کے سربراہان کے نام جاری مراسلے میں ایچ ای سی نے اے آئی کی نصاب میں شمولیت کے لیے گائیڈ لائن جاری کی ہیں، جس کے بعد ایچ ای سی نے تمام ڈگری پروگراموں میں مصنوعی ذہانت پر لازمی 3 کریڈٹ گھنٹوں کے کورس کی شمولیت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت نے ’اے آئی‘ کو نصاب کا حصہ بنانے کے لیے اقدامات شروع کردیے مصنوعی ذہانت کورس سال 2026 کے تعلیمی...
ویب ڈیسک: ایف آئی اے میں بی ایس 16 اور اس سے اوپر بھرتیوں اور ترقیوں کے لیے نئے ڈرافٹ رولز تیار کر لیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے میں بی ایس 16 اور اس سے اوپر بھرتیوں اور پروموشنز کے لیے نئے ڈرافٹ رولز تیار کر لیے گئے ہیں جو کہ وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد باضابطہ طور پر ایف آئی اے میں لاگو کر دیے جائیں گے۔ پشاور میں دفعہ 144 نافذ، ہوائی فائرنگ اور پتنگ بازی پر پابندی عائد گریڈ 17 کی بھرتیاں ایف پی ایس سی کی سفارش پر ہوں گی جبکہ ادارے میں انتظامی طور پر چار بڑے گروپس تشکیل دیے گئے ہیں، جن میں انویسٹی گیشن، لیگل،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن،جنیوا،ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے کہا ہے کہ ایران بعض ریڈلائنز پر بات کے لیے تیار نہیں،تہران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے تمام آپشنز استعمال کرینگے۔تفصیلات کے مطابق نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا کی اولین ترجیح یہ ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور بعض پہلوؤں سے تعمیری رہا ہے۔اپنے بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے پْرعزم ہے۔انہوں نے کہا کہ بات چیت مثبت سمت میں آگے بڑھی ہے، تاہم ایران ابھی تک صدر ٹرمپ کی مقرر کردہ بعض ’ریڈ لائنز‘ پر بات...
واشنگٹن: نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا کی اولین ترجیح یہ ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور بعض پہلوؤں سے تعمیری رہا ہے۔ اپنے بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے پُرعزم ہے۔ مزید پڑھیں ایران امریکا مذاکرات میں بڑی پیش رفت، کیا معاہدہ قریب ہے؟ ایران کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا امریکا اور ایران کے درمیان جنیوا میں مذاکرات کا دوسرا دور شروع ایران نے آبنائے ہرمز میں اپنی میزائل مشقیں اچانک بند کردیں؛ وجہ سامنے آگئی انہوں نے کہا کہ بات...
امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں امریکا کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ جب چاہیں یہ کہہ سکتے ہیں کہ سفارتکاری اپنے فطری انجام کو پہنچ چکی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس بات کی نوبت نہیں آئے گی، ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ اگر ایسا ہوا تو یہ صدر پر منحصر ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ بعض صورتوں میں تعمیری رہا، تاہم تہران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے متعین کردہ بعض ریڈ لائنز پر بات چیت کیلیے تاحال تیار نہیں ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا...
ناسا نے زمین کو خطرناک ایسٹروائیڈز سے لاحق بڑھتے ہوئے خطرات کے بارے میں سخت انتباہ جاری کیا ہے، جو ممکنہ طور پر عالمی سطح پر تباہی مچا سکتے ہیں۔ ناسا کے عبوری پلانٹری ڈیفنس افسر کیلی فاسٹ نے بتایا کہ دنیا میں ایسے تقریباً 15 ہزار درمیانے سائز کے شہر تباہ کرنے والے پتھروں کا پتا نہیں ہے۔ یہ پتھر کم از کم 140 میٹر قطر کے ہیں اور اگر زمین سے ٹکرا جائیں تو بڑے پیمانے پر تباہی مچاسکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: شہاب ثاقب نے اچانک اپنے مدار میں الٹا گھومنا شروع کردیا، ماہرین فلکیات حیران فاسٹ نے امریکی ایسوسی ایشن فار ایڈوانسمنٹ آف سائنس کی سالانہ کانفرنس میں کہا، ’تخمینہ ہے کہ ایسے 25 ہزار ایسٹروائیڈز ہیں...
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق، آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے خواتین کے لیے ’آئی ٹی پی اڑان سکوٹی اینڈ موٹررائیڈنگ سکول‘ کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں اسلام آباد پولیس کے سینیئر افسران اور سکول کی تربیت حاصل کرنے والی خواتین نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی، منظم کباڑی گینگ کے 3 ڈکیت گرفتار اسلام آباد پولیس کا خواتین کے لیے “آئی ٹی پی اڑان سکوٹی اینڈ موٹررائیڈنگ سکول” کا افتتاح@ICT_Police @AmirSaeedAbbasi pic.twitter.com/h3eD68fJuo — Media Talk (@mediatalk922) February 17, 2026 آئی جی نے کہا کہ یہ منصوبہ خواتین کی ڈرائیونگ تربیت کے ساتھ ان کے اعتماد اور خودمختاری کو فروغ دینے کا اہم اقدام ہے۔ سکول میں خواتین کو...
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)آل سٹیل اینڈ آئرن ٹریڈرز ایسوسی ایشن راولپنڈی کے ایک اعلی سطحی وفد نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قیادت کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی، جس میں شہر کی تجارت کو فروغ دینے اور مقامی کاروباری برادری مسائل کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفد کی قیادت آل آئرن اینڈ سٹیل ٹریڈرز ایسوسی ایشن راولپنڈی کے سرپرست اعلی میاں اکرم فرید نے کی۔ وفد میں وائس چیئرمین ملک افضل، سینیئر ممبران طارق وحید بٹ، محمد یعقوب، میاں فیاض، میاں عرفان، عمران سنی او دیگر ر ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان شامل تھے۔وفد کا پرتپاک استقبال آر سی سی آئی کے گروپ لیڈر سہیل الطاف، قائم مقام صدر فہد برلاس، طارق جدون نائب صدر ایف پی...
میزائل پروگرام پر کسی قسم کی بات چیت نہیں ہو سکتی، ایران کی فوج ہائی الرٹ ہے کسی بھی فوجی کارروائی کا فیصلہ کن ،مناسب جواب دیا جائیگا، علی شمخانی کا انٹرویو ایران نے ایک بار پھر اپنے میزائل پروگرام کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے اس پر کسی قسم کے مذاکرات کو ناقابل قبول قرار دیدیا۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈر کے آیت اللہ خامنہ ای کے سینئر مشیر علی شمخانی نے کہا کہ ایران کا میزائل پروگرام ریڈ لائن ہے اور اس پر کسی قسم کی بات چیت نہیں ہو سکتی۔ علی شمخانی کا کہنا تھا کہ ایران کی فوج ہائی الرٹ ہے اور کسی بھی فوجی کارروائی کا فیصلہ کن اور مناسب...
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)آئی جی پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ریڈ زون کا دورہ کیا اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا اور دیگر سینئر پولیس افسران بھی موجود تھے آئی جی اسلام آباد نے ریڈ زون میں سکیورٹی انتظامات، داخلی و خارجی ناکہ جات کے چیکنگ کا جائزہ لیا۔انہوں نے ریڈ زون میں واقع سرکاری و نجی اداروں کے حفاظتی اقدامات کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ سکیورٹی کو مزید سخت اور موثر بنایا جائے اور تمام ممکنہ حفاظتی تقاضوں کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ آئی جی اسلام آباد نے سیف سٹی کیمروں کے ذریعے بہترین سرویلنس کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی ۔بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران نے ایک بار پھر اپنے میزائل پروگرام کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے اس پر کسی قسم کے مذاکرات کو ناقابل قبول قرار دیدیا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈر کے آیت اللہ خامنہ ای کے سینئر مشیر علی شمخانی نے کہا کہ ایران کا میزائل پروگرام ریڈ لائن ہے اور اس پر کسی قسم کی بات چیت نہیں ہو سکتی۔علی شمخانی کا کہنا تھا کہ ایران کی فوج ہائی الرٹ ہے اور کسی بھی فوجی کارروائی کا فیصلہ کن اور مناسب جواب دیا جائے گا۔انہوں نے خبردار کیا کہ بیرونی طاقتوں کی جانب سے کسی بھی مس کیلکولیشن کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔سینئر ایرانی رہنما نے...
تہران: ایران نے اپنے میزائل پروگرام کو ایک بار پھر ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس پر کسی بھی قسم کی مذاکراتی پیشکش ناقابل قبول ہے۔ عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے سینئر مشیر علی شمخانی نے کہا کہ ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مذاکرات کی حدود میں نہیں آتا اور اس پر کسی بھی گفتگو کی گنجائش نہیں۔ علی شمخانی نے مزید کہا کہ ایرانی فوج ہائی الرٹ پر ہے اور کسی بھی فوجی کارروائی پر فوری، فیصلہ کن اور مناسب جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ بیرونی طاقتوں کی جانب سے کسی بھی غلط حساب کا بھاری خمیازہ...
میزائل پروگرام ریڈ لائن ہے، ایران کا ایک بار پھر اس پر کسی قسم کے مذاکرات سے انکار WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز تہران: (آئی پی ایس) ایران نے ایک بار پھر اپنے میزائل پروگرام کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے اس پر کسی قسم کے مذاکرات کو ناقابل قبول قرار دیدیا۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈر کے آیت اللہ خامنہ ای کے سینئر مشیر علی شمخانی نے کہا کہ ایران کا میزائل پروگرام ریڈ لائن ہے اور اس پر کسی قسم کی بات چیت نہیں ہو سکتی۔ علی شمخانی کا کہنا تھا کہ ایران کی فوج ہائی الرٹ ہے اور کسی بھی فوجی کارروائی کا فیصلہ کن اور مناسب جواب دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) اسری یونیورسٹی حیدرآباد میں نواں جاب اینڈ ٹریڈ فیئر منعقد ہوا جس میں مختلف کمپنیوں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے، بی بی ایس ایچ آر آر ڈی بی کی جانب سے لگایا گیا اسٹال نوجوانوں، سرکاری افسران اور مہمانوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بنا رہا، اس موقع پر بورڈ نے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے عزم کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا، اس موقع پر بی بی ایس ایچ آر آر بی ڈی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر حیدرآباد قربان علی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر جامشورو یاسمین، نعمان صدیقی اور دیگر بھی موجود تھے، جاب اینڈ ٹریڈ فیئر میں ریجنل کنسلٹنٹ برائے وزیر اعلی سندھ سلیمان دستی نے بھی اسٹال...
سٹی 42 : اسلام آباد میں سپشل ویپن اینڈ ٹیکٹس فورس(SWAT) کا پہلا دستہ پاس آوٹ ہوگیا ۔ پاس آوٹ ہونے والے پہلے دستے میں 25 خواتین اور مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے 20 جوان بھی شامل تھے ۔ اسلام آباد پولیس لائنز میں انسداد دہشت گردی کے لئے خصوصی فورس(SWAT) کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پاسنگ آوٹ پریڈ کے مہمان خصوصی تھے ۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر چاک و چوبند دستوں نے مارچ پاسٹ کیا اور وزیر داخلہ محسن نقوی کو سلامی پیش کی۔ محسن نقوی نے جوانوں کی عملی تربیت اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا ۔ فیلڈ مارشل...
الجزیرہ سے اپنی ایک گفتگو میں ایڈمرل علی شمخانی کا کہنا تھا کہ واشنگٹن کی براہ راست حمایت کے بغیر اسرائیل کوئی قدم نہیں اٹھا سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی کونسل کے سربراہ ایڈمرل "علی شمخانی" نے کہا کہ ہمارے میزائل پروگرام کی دفاعی صلاحیتیں ملک کی ریڈ لائن ہے۔ جس پر کسی صورت مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ یہی ہماری دفاعی ڈاکٹرائن ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار الجزیرہ سے گفتگو میں کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم ایران کو نشانہ بنانے والی کسی بھی کارروائی کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ ہماری افواج ہائی الرٹ ہیں۔ اس لئے کسی بھی جانب سے کوئی غلطی نہایت نقصان دہ ثابت ہوگی۔ گفتگو کے دوسرے...
چین، سی ایم پی کی 20ویں سالگرہ کی تقریب کا بیجنگ میں انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز بیجنگ : چین- امریکہ تجارتی اشتراک کے کمرشل میچ میکنگ پروگرام یعنی سی ایم پی کی 20 ویں سالگرہ کی تقریب بیجنگ میں منعقدہ ہوئی۔جمعرات کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس تقریب کا مشترکہ انعقاد چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ، چین میں امریکی سفارت خانے اور امریکی محکمہ تجارت کی انٹرنیشنل ٹریڈ ایڈمنسٹریشن نے کیا۔ تقریب میں چین اور امریکہ کے صنعتی و تجارتی حلقوں سے تعلق رکھنے والے 250 سے زائد نمائندوں نے شرکت کی۔ چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ اور امریکی محکمہ تجارت کی انٹرنیشنل ٹریڈ ایڈمنسٹریشن نے 2005...
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اینٹی آکسیڈنٹس خصوصاً وٹامن ای اور وٹامن سی دماغی تنزلی اور الزائمر جیسی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اینٹی آکسیڈنٹس ایسے مرکبات ہوتے ہیں جو جسم کو فری ریڈیکلز نامی نقصان دہ ذرات سے محفوظ رکھتے ہیں، جو دماغ سمیت جسم کے خلیات کو متاثر کرتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: مینوپاز اور الزائمر کا تعلق، خطرات کم کیسے کیے جاسکتے ہیں؟ تحقیق کا مقصد یہ جانچنا تھا کہ وٹامن ای اور وٹامن سی کی مختلف مقداریں ڈیمنشیا اور ذہنی کمزوری کے خطرے سے کس حد تک وابستہ ہیں۔ اس سلسلے میں محققین نے طویل المدتی مطالعات کا جائزہ لیا جن میں شرکا کی خوراک اور سپلیمنٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) گزشتہ روز پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ایکس) میں میٹلز، انرجی، کاٹس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروبار34.577 ارب روپے رہا جبکہ 45,917 لاٹس کی ٹریڈنگ ہوئی۔سب سے زیادہ کاروبار کاٹس میں ریکارڈ کیا گیا جو 17.937 ارب روپے رہا، اس کے بعد گولڈ میں 8.394 ارب روپے، این ایس ڈی کیو 100 میں 2.390 ارب روپے، کروڈ آئل میں 2.088 ارب روپے، جاپان ایکوئٹی 225 میں 1.322 ارب روپے، ڈاؤ جونز میں 589.305 ملین روپے، پلاٹینم میں 668.965 ملین روپے، ایس اینڈ پی 500 میں 668.064 ملین روپے، نیچرل گیس میں 226.722 ملین روپے، کپاس میں 80.739 ملین روپے، برینٹ میں 51.829 ملین روپے، پیلاڈیم میں 48.977 ملین روپے، کاپر میں 89.343 ملین...
نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تمام متعلقہ محکموں کو چاہئے کہ گلگت بلتستان بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے ساتھ کوآرڈنیشن اور تعاون کو یقینی بنائیں تاکہ مقامی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو درکار سہولیات کی فراہمی اور ون ونڈو آپریشن کی سہولت فراہم کی جاسکے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے گلگت بلتستان بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کی جانب سے دی جانے والی محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے سرمایہ کاری کو فروغ دینا لازمی ہے۔ گلگت بلتستان بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کا قیام گلگت بلتستان میں سرمایہ کاروں کو راغب کرنے...
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے نائب صدر جناب شان سہگل نے نیشنل انکیوبیشن سینٹر حیدرآباد میں منعقد ہونے والے7ویں انویسٹر سمٹ میں شرکت کی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی:گوگل نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں 1 ارب سے زائد اینڈرائیڈ فونز سکیورٹی خطرات کے سامنے غیر محفوط ہو چکے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ زیادہ تر پرانے فونز، خاص طور پر وہ جو اینڈرائیڈ 12 یا اس سے پرانے ورژن پر چل رہے ہیں، ہیکنگ، ڈیٹا چوری اور مالویئر حملوں کے لیے آسان ہدف بن چکے ہیں۔ گوگل کی رپورٹ کے مطابق صرف 57.9 فیصد فونز Android 13 یا اس سے جدید ورژن پر ہیں، جبکہ باقی فونز سیکیورٹی اپ ڈیٹس سے محروم ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح کے پرانے فونز ہیکرز کو صارفین کے ذاتی ڈیٹا، بینکنگ معلومات اور پاس ورڈز تک رسائی فراہم کر سکتے ہیں۔ کمپنی نے...
آئی ٹی یو سی (ITUC ) انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن کے پلیٹ فارم کے تحت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں معذور ورکرز، سوشل پروٹیکشن، کلائمیٹ پالیسیز، مضبوط یونینز، صاف کام کرنے کی جگہ ،کارپوریٹ اکاؤنٹیبلٹی ،نوکریوں کا تحفظ، گرین انرجی کے ساتھ ساتھ مزدور
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
مانگا منڈی: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی پاک ریڈ کریسنٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
جرمن چانسلر کا مطالبہ: ایرانی قیادت سے کوئی مذاکرات نہیں، جوہری پروگرام کے خاتمے کو یقینی بنایا جائے
جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے ایرانی قیادت سے مذاکرات اور جوہری پروگرام ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق فریڈرک مرز نے کہا کہ ایرانی حملے ماضی میں شدید نقصان اور عالمی مذمت کا سبب بنے، خطے میں استحکام کیلئے قطر اور دیگر ممالک کے ساتھ تعاون ضروری ہے، عالمی اور علاقائی تنازعات، بشمول یوکرین کی جنگ سے سب متاثر ہیں، قطر اور سعودی عرب جیسے شراکت داروں کے ساتھ عسکری تعاون بڑھایا جائے گا۔ جرمن چانسلر کی امیر قطر تمیم بن حمد الثانی سے بھی ملاقات ہوئی، مضبوط تعلقات کا عندیہ دیا، فریڈرک مرز کی قطر میں کاروباری اور سیاسی وفود سے ملاقاتیں جاری رہیں، جرمن چانسلر کا دوحہ میں کاروباری راؤنڈ ٹیبل میں اقتصادی...
کراچی: (نیوزڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچیبج میں ٹریڈنگ کا اختتام شدید مندی سے ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کے ایس ای 100 انڈیکس 3702 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 84 ہزار 129 پوائنٹس پر بند ہوا۔ انڈیکس دوران ٹریڈنگ 4 ہزار سے زائد پوائنٹس مائنس ہو کر 1 لاکھ 88 ہزار سے 1 لاکھ 83 ہزار تک ٹریڈ ہوا۔ سٹاک ایکسچینج میں 564 کمپنیوں میں سے 113 کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ، 323 کمپنیوں کے شیئرز میں کمی ہوئی۔ سٹاک ایکسچینج میں 60 ارب روپے مالیت کے 1 ارب 27 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع سیکر سے تعلق رکھنے والے ایک کسان نے زراعت کے شعبے میں جدت کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے غذائیت اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور کثیر رنگی مکئی کی منفرد قسم تیار کر لی ہے۔اس نئی ایجاد نے مقامی اور زرعی حلقوں میں خاصی توجہ حاصل کی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق پپرالی گاؤں کے رہائشی کسان سنجے یادیو نے یہ کامیابی قدرتی اور نامیاتی کاشت کاری کے ذریعے حاصل کی۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے 2012 میں کیمیائی کھادوں اور زرعی زہروں کا مکمل استعمال ترک کر دیا تھا اور اس کے بعد صرف قدرتی طریقوں پر انحصار کیا۔سنجے یادو کے مطابق انہوں نے کھاد اور جراثیم کش ادویات...
حیدر آباد : صدر چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری سلیم میمن اور جی ایم سوئی سدرن گیس کمپنی فاروق نظامانی چیمبر سیکرٹریٹ کے دورے پر تاجروں سے گفتگو کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سینئر وائس چیئرمین عامر شہاب کی قیادت میں حیسکو ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو فیض اللہ ڈاہری سے ملاقات کی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وسط ایشیا میں تجارت بڑھنے سے پاکستان اور افغانستان کے حالات بھی بدل جائیں گے، ایمبیسیڈر علی سرور نقوی
پاکستان کے سابق سفارتکار اور سینٹر آف اسٹریٹجک اسٹڈیز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایمبیسیڈر علی سرور نقوی نے پاکستان اور وسطی ایشیا کے درمیان بڑھتے ہوئے روابط کے بارے میں وی نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ادوار میں پاکستان نے ان ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے کی طرف توجہ نہیں دی لیکن شہباز حکومت اس سلسلے میں کافی متحرک اور فعال کردار ادا کررہی ہے جو کہ اچھی پیشرفت ہے۔ یہ بھی پڑھیں: 37 معاہدوں پر دستخط: پاکستان قازقستان کا اسٹریٹجک پارٹنر، وزیراعظم شہباز شریف کی قازق صدر کے ہمراہ گفتگو اُن کا کہنا ہے کہ خطّے میں ہونے والی دہشتگردی بھی تجارتی سرگرمیوں کے فروغ سے ماند پڑ جائے گی اور افغانستان کے حالات بھی ٹھیک...
کراچی: سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) نے مشترکہ مقابلہ جاتی امتحان (سی سی ای) 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت صوبائی محکموں کی گریڈ 17 اور گریڈ 16 کی مختلف آسامیوں کے لیے 152 امیدواروں کی تقرری کی سفارش کی گئی ہے۔ کمیشن کے اعلامیے کے مطابق پرووینشل مینجمنٹ سروس (پی ایم ایس) گریڈ 17 کے لیے 31 جبکہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) کے لیے 30 امیدواروں کے ناموں کی سفارش کی گئی ہے۔ اسی طرح اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گریڈ 17 کے لیے ایک، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر کے لیے دو اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ بلدیات کے لیے 46 امیدوار منتخب کیے گئے ہیں۔...
گریڈ 17تا 19کے افسران و عملے کی غیر قانونی اور خلافِ ضابطہ تقرریوں پر شدید تحفظات مشکوک تقرریوں پر کوئی انکوائری شروع کی گئی ، نہ ہی کسی قسم کی تحقیقات ،ڈی جی آڈٹ رپورٹ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی)میں گریڈ 17تا 19کے افسران و عملے کی غیر قانونی اور خلافِ ضابطہ تقرریوں پر شدید تحفظات سامنے آ گئے ہیں۔ڈی جی آڈٹ رپورٹ میں فراہم کردہ معلومات کے مطابق یہ تقرریاں کھلے عام قواعد و ضوابط، سرکاری قوانین اور میرٹ کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کی گئیں۔تشویشناک امر یہ ہے کہ اس سنگین معاملے کے باوجود پروفیسر طاہر صغیر، ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی سی وی ڈی کی جانب سے تاحال نہ تو...
بابر شہزاد تُرک: پولیس سروس آف پاکستان کے مزید 7 افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی ہے، افسران کو اے ایس پی سے ترقی دے کر ایس پی بنا دیا گیا۔ ترقیوں کی منظوری ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی نے دی، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ مختلف نوٹیفکیشنز کے مطابق پولیس سروس کے اے ایس پی عبداللہ عمران کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر ان کا بلوچستان سے پنجاب حکومت تبادلہ کیا گیا ہے جبکہ اے ایس پی مجیدہ پروین ہالیپوٹو کی گریڈ 18 میں ترقی دے کر سندھ حکومت میں خدمات جاری رکھنے، اے ایس پی راحیلہ اقبال کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر پنجاب حکومت میں خدمات جاری رکھنے، اے ایس پی عبدالحمید...
اسٹڈی سرکل میں مختلف یونٹس کے طلباء نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا، جس کے بعد لیکچرر رضوان حسین اور مولانا سید ماجد حسین الحسینی نے رہبر معظم کے حوالے سے گفتگو کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو آئی ایس او کے زیراہتمام “رہبر معظم ہماری ریڈ لائن”، اسٹڈی سرکل آئی ایس او کے زیراہتمام “رہبر معظم ہماری ریڈ لائن”، اسٹڈی سرکل آئی ایس او کے زیراہتمام “رہبر معظم ہماری ریڈ لائن”، اسٹڈی سرکل آئی ایس او کے زیراہتمام “رہبر معظم ہماری ریڈ لائن”، اسٹڈی سرکل آئی ایس او کے زیراہتمام “رہبر معظم ہماری ریڈ لائن”، اسٹڈی سرکل آئی ایس او کے زیراہتمام “رہبر معظم ہماری ریڈ...
پاکستان کسٹمز نے جناح ٹرمینل کے انٹرنیشنل ارائیول پر کارروائی کرتے ہوئے امریکا سے آنے والے مسافر سے 1185 گرام سونے کے زیورات، کاسمیٹکس پرفیومز کی بڑی مقدار برآمد کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکام نے مسافر کو گرین چینل سے ریڈ چینل پر منتقل کرکے اسکے سامان کی اسکیننگ کی گئی۔ حکام نے پروفائلنگ کی بنیاد پر امریکا سے آنے والے مشکوک مسافر کو ریڈ چینل پر منتقل کیا تھا۔ اسکیننگ کے دوران مسافر سے تجارتی مقدار میں قابل ٹیکس و ڈیوٹی اشیاء برآمد ہوئیں۔ برآمد ہونے والی اشیاء کی مالیت 5 کروڑ 80 لاکھ روپے ہے۔ مقدمہ درج کرکے برآمد ہونے والی اشیاء کو ضبط کرلیا گیا ہے۔
سروسز ڈیپارٹمنٹ اور محکمہ پولیس کے الگ الگ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ پولیس کے 8 ڈی ایس پیز کو ایس پیز، 7 انسپکٹرز کو ڈی ایس پیز اور 8 سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے 13 ڈاکٹروں اور 18 ٹیکنالوجسٹ کو گریڈ 18 مں ترقی دیدی گئی جبکہ محکمہ پولیس کے 17 پولیس افسران کو بھی اگلے گریڈ میں ترقی دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے 13 ڈاکٹرز کو گریڈ 17سے 18، محکمہ صحت کے ہی 18 ٹیکنالوجسٹ کو بھی گریڈ 17 سے 18 کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دیدی۔ سروسز ڈیپارٹمنٹ اور محکمہ پولیس کے الگ الگ نوٹیفکیشن کے...
جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے کہا کہ ایرانی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں کیونکہ وہ اپنے ہی لوگوں کے خلاف شدید تشدد اور دہشت کے ذریعے اقتدار قائم رکھے ہوئے ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے کہا کہ ایران کی موجودہ حکومت کے پاس حکمرانی کا کوئی اخلاقی یا سیاسی جواز باقی نہیں رہا ہے۔ ان الفاظ کا اظہار انھوں نے رومانیہ کے وزیرِاعظم الیے بولوژان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔ فریڈرک مرز نے زور دیا کہ جب کوئی نظام صرف طاقت اور ظلم سے اقتدار میں برقرار رہ سکتا ہے تو وہ حقیقتاً اپنے اختتام کے قریب ہے۔ ان کے بقول ایران میں مظاہرے اب چند ہفتوں کا معاملہ بھی ہوسکتا ہے۔ ایران کا موجودہ نظام ختم ہو...
سام سنگ اینڈرائیڈ 17 پر مبنی ون یو آئی 9 اپ ڈیٹ میں گلیکسی فونز اور ٹیبلٹس کے لیے شیشے نما شفاف اور پرت دار بصری ڈیزائن متعارف کرائے گا۔ یہ اپ ڈیٹ کمپنی کے موجودہ بصری اپڈیٹس کو مزید بہتر بنائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: 2026 کے اختتام تک سام سنگ کے 800 ملین اسمارٹ ڈیوائسز اے آئی فیچرز سے لیس ہوجائیں گے سام سنگ نے پہلے اینڈرائیڈ 15 پر مبنی ون یو آئی 9 میں نمایاں ری ڈیزائن متعارف کرایا تھا جس کے بعد 8.5 ون یو آئی میں ہلکی شفافیت اور گول شکل والے نیچے کے ٹیب بار جیسے بصری اثرات شامل کیے گئے۔ لیک رپورٹس کے مطابق ون یو آئی 9 میں اینڈرائیڈ 17 کی خصوصیات سے...
اسلام آباد :نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف پہاڑی علاقوں میں آئندہ دو دنوں کے دوران ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے پیشگی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے پہاڑی اضلاع میں بارش اور برفباری کے نتیجے میں زمین کھسکنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ این ڈی ایم اے نے دیر، سوات، کالام، کاغان، چترال، کوہستان، شانگلہ، ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ساتھ مری، گلیات، استور، سکردو، گلگت، ہنزہ، غزر، شگر، باغ اور مظفرآباد میں لینڈ سلائیڈنگ کا امکان ظاہر کیا ہے، بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ، نوشکی، ہرنائی، ژوب، قلعہ سیف اللہ، قلات، مستونگ، آواران، پنجگور اور...
سٹی 42: این ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بلوچستان کے پہاڑی علاقوں کے لیے ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کا پیشگی الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر نے اگلے دو روز کے دوران متوقع بارش اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈ کا الرٹ جاری کردیا ۔ 26سے27 جنوری کے دوران خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا شدید خطرہ ہے ۔ اولڈ ایسوسی ایٹس آف کنیرڈ سوسائٹی کے زیرِاہتمام کنیرڈ کالج میں ایمپاور ہر فیسٹیول دیر، سوات، کالام، کاغان، چترال، کوہستان، شانگلہ ایبٹ آ باداور مانسہرہ میں لینڈ سلائیڈ کا شدید خطرہ ہے ۔ مری، گلیات، استور، سکردو، گلگت، ہنزہ،...
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے پیشگی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (NEOC) کے مطابق 26 اور 27 جنوری کے دوران متوقع بارش اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات شدت اختیار کر سکتے ہیں۔ شدید خطرے والے علاقے: خیبر پختونخوا: دیر، سوات، کالام، کاغان، چترال، کوہستان، شانگلہ، ایبٹ آباد اور مانسہرہ مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں برفباری، لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر: مری، گلیات، استور، سکردو، گلگت، ہنزہ، غذر، شگر، باغ، مظفرآباد اور گردونواح بلوچستان: کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ،...
سائبر سیکیورٹی ماہرین نے ایک نئے اور خطرناک اینڈرائیڈ میلویئر کا انکشاف کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے اشتہارات میں فراڈ کرنے کے ساتھ ساتھ صارفین کی موبائل اسکرین تک غیر قانونی رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ ہیکنگ اور سائبر فراڈ سے بچاؤ، پی ٹی اے کی صارفین کو ہشیار رہنے کی ہدایت سیکیورٹی محققین کے مطابق یہ میلویئر کئی موبائل گیمز میں چھپا ہوا پایا گیا ہے جو غیر سرکاری ایپ اسٹورز کے ذریعے پھیلائے جا رہے تھے جبکہ بعض کیسز میں یہ شیاؤمی کے ’گیٹ ایپس‘ اسٹور میں بھی موجود تھا۔ سائبر سیکیورٹی کمپنی ڈاکٹر ویب کے محققین کا کہنا ہے کہ یہ میلویئر گوگل کی اوپن سورس لائبریری استعمال کرتے ہوئے...
اسلام آباد:امریکی سفارت خانے کی چارج ڈی افیئرز نٹالی اے بیکر نے نیو یو ایس ای ایف پی عمارت میں قائم لنکن کارنر میں ’’لیٹ فریڈم رنگ‘‘ کا افتتاح کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں معیشت استحکام اور ترقی کی درست سمت میں گامزن ہے اور مائیکرو، سمال اور میڈیم کاروبار (ایس ایم ایز) پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ حکومت نے ایس ایم ایز کو قومی ترقی کے مرکز میں رکھا ہے اور معاشی پالیسیاں ہر ضلع اور چھوٹے کاروبار تک پہنچانا اپنی ترجیح قرار دی ہے۔ مزید پڑھیں: ڈھاکا: تھرڈ میڈ اِن پاکستان ایگزیبیشن کا آغاز، دوطرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کا عزم ہارون اختر خان نے مزید بتایا کہ ایس ایم ایز روزگار، پیداوار اور برآمدات میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں، اور ملک بھر میں ایس ایم ای کلسٹرز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> پاکستان میں جاری ڈومیسٹک ٹورنامنٹ پریزیڈنٹ ٹرافی میں فرسٹ کلاس کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا ہے۔پریزیڈنٹ ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک غیر معمولی اور ناپسندیدہ عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، جس میں ایس این جی پی ایل کی ٹیم انتہائی کم ہدف کے تعاقب میں ناکام رہی۔پی ٹی وی اور ایس این جی پی ایل کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پی ٹی وی نے فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں سب سے کم اسکور کا کامیاب دفاع کر کے اپنی جگہ امر کر دی۔میچ کے دوران ایس این جی پی ایل کو جیت کے لیے محض 40 رنز کا ہدف ملا، تاہم پوری ٹیم صرف 37 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ اس...
27ویں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کا شاندار آغاز، ایس ٹی زیڈ پویلین اور گلوبل سی آئی ایس او سمٹ مرکزِ نگاہ
پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے سب سے بڑے اور عالمی معیار کے ایونٹ 27ویں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کا آج لاہور میں باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ تین روزہ یہ عالمی نمائش لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد کی جا رہی ہے، جس میں ملکی و غیر ملکی ٹیکنالوجی ماہرین، سرمایہ کاروں اور اداروں کی بھرپور شرکت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ایونٹ کے دوران اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی (ایس ٹی زیڈ اے) کے قومی پویلین کی رونمائی کی جائے گی۔ اس پویلین میں میڈ اِن پاکستان، پاورڈ بائی پاکستان اور پاکستان کو بطور ابھرتا ہوا ٹیک ڈیسٹینیشن نمایاں انداز میں پیش کیا جائے گا۔ اسپیشل ٹیکنالوجی...
واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا بیٹا اپ ڈیٹ جاری کیا ہے جس میں اسٹیٹس پرائیویسی انفارمیشن فیچر شامل ہے۔ یہ فیچر فی الحال کچھ بیٹا ٹیسٹرز کے لیے دستیاب ہے، اور مستقبل میں اسے عام صارفین تک بھی پہنچانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ اس نئے فیچر کا مقصد صارفین کو ہر اسٹیٹس اپ ڈیٹ کے لیے استعمال شدہ پرائیویسی سیٹنگز دکھانا ہے۔ عام طور پر واٹس ایپ صارفین اپنی اسٹیٹس کی پرائیویسی سیٹنگز بدلتے ہیں، جیسے کہ آل کانٹیکٹس، سلیکٹڈ کانٹیکٹس، یا مخصوص افراد کو ایکسکلوڈ کرنا۔ یہ بھی پڑھیں:ارکانِ اسمبلی کے واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک، قومی اسمبلی میں خطرے کی گھنٹی وقت کے ساتھ یہ یاد رکھنا مشکل ہوسکتا ہے کہ کس پوسٹ...
ویب ڈیسک:اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے آئی سی ای او نے پاکستان کے 2 افسران، رضوان الدین خان اور لقمان خان کو 2026–27 کے لیے آئی سی ای او گلوبل ایمبیسیڈر پروگرام میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تقرری عالمی معیار، پیشہ ورانہ اہلیت اور میرٹ کی بنیاد پر کی گئی اور پاکستان کے لیے ایک غیر معمولی اعزاز قرار دی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے آئی سی ای او نے گلوبل ایمبیسیڈر پروگرام کے لیے پاکستان کے 2 افسران کا انتخاب کیا ہے، جو عالمی ہوا بازی کے معیار کے فروغ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی رضوان ادین خان اور لقمان خان اس پروگرام کا...
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے آئی سی ای او نے پاکستان کے 2 افسران، رضوان الدین خان اور لقمان خان کو 2026–27 کے لیے آئی سی ای او گلوبل ایمبیسیڈر پروگرام میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تقرری عالمی معیار، پیشہ ورانہ اہلیت اور میرٹ کی بنیاد پر کی گئی اور پاکستان کے لیے ایک غیر معمولی اعزاز قرار دی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے آئی سی ای او نے گلوبل ایمبیسیڈر پروگرام کے لیے پاکستان کے 2 افسران کا انتخاب کیا ہے، جو عالمی ہوا بازی کے معیار کے فروغ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ رضوان ادین خان اور لقمان خان اس پروگرام کا حصہ بنیں گے، جس کا مقصد دنیا بھر میں ہوا بازی...
کچھ سبزیاں ایسی ہیں جن میں موجود قدرتی اجزاء (اینٹی آکسیڈنٹس، فائبر، اور فائٹو کیمیکلز) کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ درج ذیل اُن سبزیوں کے نام دیے جارہے ہیں جو کینسر سے بچاؤ میں مددگار سمجھی جاتی ہیں۔ 1) پھول گوبھی، بند گوبھی ان میں Sulforaphane ہوتا ہے جو کینسر کے خلیات کی افزائش کو سست کر سکتا ہے۔ چھاتی، آنت اور پھیپھڑوں کے کینسر کے خلاف مفید سمجھی جاتی ہیں۔ 2) پالک اور ہری پتوں والی سبزیاں یہ فولک ایسڈ، فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتی ہیں۔ معدہ اور آنتوں کے کینسر کے خطرے میں کمی میں مدد دے سکتی ہیں۔ 3) ٹماٹر اس میں Lycopene پایا جاتا ہے۔ خاص طور پر...
دنیا کے ٹاپ سیڈڈ بیڈمنٹن کھلاڑیوں میں سے ایک کھلاڑی نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شدید آلودگی کی وجہ سے انڈیا اوپن ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ عالمی نمبر 3 آندرے اینٹنسن نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ انہوں نے دہلی میں ہوا کے انتہائی خراب معیار کی وجہ سے ایونٹ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈینش کھلاڑی نے مزید بتایا کہ حصہ نہ لینے کی وجہ سے بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن نے ان پر 5000 ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ آندرے اینٹنسن نے ایک سوئٹزرلینڈ کی ایئر کوالٹی مانٹرنگ کمپنی آئی کیو ایئر کا ایک اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا جس میں بدھ کے روز دہلی کا ایئر کوالٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایمریٹس ایئرلائن اپنے اپگریڈ شدہ بوئنگ 777 اور نئے A350 طیاروں کو ایشیاء، مشرقِ وسطیٰ، یورپ، شمالی امریکا، افریقہ اور آسٹریلیا کے اہم شہروں تک متعارف کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گی اور اپنی پریمیئم اکانومی کے ساتھ دوران سفر جدید سہولیات کو اپنے نیٹ ورک کے مزید شہروں تک وسعت دے رہی ہے۔ یکم مارچ سے ایمریٹس کا اپگریڈ شدہ تھری کلاس بوئنگ 777-200 ایل آر طیارہ روزانہ کی بنیاد پر کراچی کے لیے EK606/607 پرواز کے طور پر آپریٹ کرے گا۔اگر طیارے مقررہ وقت سے قبل اپگریڈ ہوگئے تو انکے ذریعے سفری سروس کا آغاز مقررہ تاریخ سے قبل بھی ممکن ہے۔مسافر ایمریٹس کی ایوارڈ یافتہ پریمیئم اکانومی سروس سے لطف اندوز ہو سکیں گے،...
ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ بچاؤ کونسل کے کنوینر و صدر پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ CBA ایم منتخب عالم نے اراکین کے ساتھ سیکرٹری لیبر اسد اللہ ابڑو اور ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو سے ان کے دفاتر میں ملاقاتیں کی اور ملازمین کی بنیادی مر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری) کراچی ایکسپو سینٹر میں فوڈ ایشیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیٸر کا افتتاح کردیاگیا۔ صوباٸی وزیر بلدیات،ہاوسنگ و ٹاٶن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ نے کراچی ایکسپو سینٹر میں فوڈ ایشیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیٸر کے موقع پر صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے وزیر اعلیٰ وہاں کے عوام کا مینڈیٹ ہے ہم کے پی کے، کے عوام کو عزت دے رہے ہیں،پیپلز پارٹی کےچیٸرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر کے پی کے کے وزیر اعلیٰ کو پروٹوکول دیا جارہا ہے۔سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے سندھ میں تمام سیاسی جماعتوں کو پر امن سیاسی سرگرمیوں کی اجازت ہے مگر قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت کسی کو نہیں دی جاسکتی،پیپلز پارٹی جمہوریت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)حیدرآباد کی پرائم لوکیشن پر واقع کوہسار آئیکون کی مارکیٹنگ اب انویسٹ وتھ این زیڈ کے سپرد کردی گئی ہے جسکے لیے ایک ایم او یو سائیننگ تقریب منعقد کی گئی، حیدرآباد کی دلکش اور پرائم لوکیشن پر واقع کوہسار آئیکون کی مارکیٹنگ اب مکمل طور پر ؎انویسٹ وتھ این زیڈ کے سپرد کردی گئی ہے جسکے لیے ایک ایم او یو سائیننگ تقریب منعقد کی گئی تقریب میں بریفنگ دیتے ہوئے انویسٹ وتھ این زیڈ کے روح رواں نوید زیدی کا کہنا تھا کہ کوہسار آئیکون ایک تیار شدہ پراجیکٹ ہے جس میں صرف تیس فیصد قیمت ادا کرنے پر ہم فوری قبضہ دے رہے ہیںنوید زیدی کا مزید کہنا تھا ک کوہسار آئیکون میں ہر...
آئی ایل ٹی 20: ایم آئی ایمریٹس نے نائٹ رائیڈرز کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز شارجہ : ایم آئی ایمریٹس نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 کے کوالیفائر 2 میں ابو ظبی نائٹ رائیڈرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ فائنل 4 جنوری کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ڈیزرٹ وائپرز کے خلاف کھیلا جائے گا۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ایم آئی ایمریٹس نے پہلے بولنگ کرتے ہوئے نائٹ رائیڈرز کو 20 اوورز میں 120 رنز تک محدود کر دیا۔ ہدف کے تعاقب میں ایم آئی ایمریٹس نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ۔شکیب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان رینجرز (سندھ) کے ٹریننگ سینٹر اینڈ اسکول کراچی میں 33ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ڈی جی پاکستان رینجرز (سندھ) نے وزیر داخلہ کا شاندار انداز میں استقبال کیا، اور رینجرز کے چاک و چوبند دستے نے مہمانِ خصوصی کو سلامی پیش کی۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کی پریس فریڈم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال پاکستانی میڈیا پر کنٹرول اور سنسر شپ کے باوجود صحافیوں کو گرفتاریوں، غداری کے مقدمات، جبری آف ایئر، بینک اکاونٹس کی بندش، ای سی ایل میں نام اور اشتہارات کی بندش جیسے مسائل کا سامنا رہا۔سالانہ میڈیا فریڈم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں چھپنے اور نشر ہونے والے مواد کی یکسانیت نے آزاد صحافت پر کئی سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ اسی وجہ سے پاکستان 2025 کی رپورٹر ودآؤٹ بارڈز کی عالمی میڈیا ریٹنگ میں 6 درجات کی تنزلی کے ساتھ 158ویں نمبر پر آچکا ہے جو 2024 میں 152ویں نمبر پر تھا۔ رپورٹ میں کہا...
ایف پی سی سی آئی اور ٹریڈ اینڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے ٹریڈ اینڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے وفد نے ملاقات کی،وفد میں چیف ایگزیکٹو فیض احمد،سیکرٹری شہریار تاج اور دیگر اعلی حکام شامل تھے ۔ ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس لاہور میں ہونے والی ملاقات میں فیڈریشن کے اعلی عہدیداران بھی موجود تھے ۔ملاقات میں بزنس کیمونٹی کو درپیش مسائل،تجارت کے فروغ کیلے باہمی تعاون اور کوارڈینیشن کو بہتر بنانے سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی ۔ صدر فیڈریشن نے بیرون ملک نمائشوں کی اہمیت اور اس میں مقامی بزنس کمیونٹی کی...
گوگل نے اینڈرائیڈ کے لیے کروم براؤزر میں ریڈنگ موڈ کا نیا اور ری ڈیزائن شدہ ورژن متعارف کرا دیا جس کا مقصد صارفین کے لیے مختلف ویب پیجز پر اس فیچر تک رسائی کو مزید آسان بنانا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: 2025 میں گوگل پر سب سے زیادہ کن شخصیات کو سرچ کیا گیا؟ کروم میں ریڈنگ موڈ کئی برسوں سے موجود تھا تاہم صارفین کو اکثر شکایت رہتی تھی کہ یہ فیچر اہم مضامین پر بھی ظاہر نہیں ہوتا تھا۔ پہلے یہ سہولت ایڈریس بار کے ساتھ ایک بڑے بٹن کی صورت میں نظر آتی تھی جو بعد میں ایک گول آئیکن میں تبدیل ہو جاتی تھی۔ نئی اپ ڈیٹ کے بعد اب ’شور ریڈنگ موڈ‘ کا آپشن کروم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-02-6 کراچی (اسپورٹس رپورٹر )پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے دوسرے دن کی خاص بات آف سپنر ساجد خان کی چھ وکٹوں کی عمدہ کارکردگی تھی۔نیشنل بینک سپورٹس کمپلیکس میں ایس این جی پی ایل نے ساحر ایسوسی ایٹس کے خلاف پہلی اننگز 575 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی۔ شان مسعود216 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ساحر ایسوسی ایٹس پہلی اننگز میں 136 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ عاصم علی ناصر نے 50 رنز بنائے۔ ساجد خان نے 22 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں۔فالوآن کے بعد ساحر ایسوسی ایٹس نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں پر 68 رنز بنائے تھے۔نیشنل بینک سٹیڈیم میں واپڈا کی ٹیم کے آر ایل کے خلاف پہلی اننگز میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ میں مقیم پاکستانی طالب علم کی سی ایس ای (او لیول) میں دس کے دس مضامین میں گریڈ 9 حاصل کرکے کارنامہ انجام دیا ہے۔ #UK #education #gcseresults #GCSE2025 یہ کارنامہ پاکستانی طالب علم ریان الٰہی جوکہ کیٹرنگ سائنس اکیڈمی برطانیہ میں زیر تعلیم ہیں نے انجام دیا۔ جی سی ایس ای یعنی او لیول میں دس کے دس مضامین میں 9 گریڈ کا مطلب اے ون گریڈ یا اس سے زائد ہے۔ برطانیہ کے نظام تعلیم میں صرف 3 فیصد طالب علم دس کے دس مضامین میں 9 گریڈ حاصل کرتے ہیں۔ ریان الٰہی کے والد پروفیسر ڈاکٹر اطہر الٰہی برطانیہ کی یونیورسٹی آف نارتھ ہیمپٹن میں فنانس کے استاد ہیں۔ ویب ڈیسک سیف اللہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یکم جنوری 2026ء سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ روکنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) عرفان میمن نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کے احکامات پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں کی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ ایم ٹیگ کے لیے مختلف مقامات پر 16پوائنٹس قائم ہیں، 14نومبر سے اب تک تقریباً1 لاکھ گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری کیے۔عرفان میمن نے مزید کہا کہ بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کی ٹیگ ریڈرز کی مدد سے نشاندہی کی جائے گی، ٹیگ ریڈرز کو مختلف انٹری پوائنٹس اور ناکہ جات پر انسٹال کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر نے یہ بھی کہا کہ یکم جنوری سے ٹیگ ریڈرز فعال کر دیےجائیں گے۔
یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کے احکامات پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کےخلاف کارروائیاں کی جائیں گی، ایم ٹیگ کے لیے مختلف مقامات پر 16پوائنٹس قائم ہیں۔ ڈی سی اسلام آباد کے مطابق 14 نومبر سے اب تک تقریباً ایک لاکھ گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری کیے جا چکے ہیں۔ عرفان میمن نے کہا کہ بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کی ٹیگ ریڈرز کی مدد سے نشاندہی کی جائے گی، ٹیگ ریڈرز کو مختلف انٹری پوائنٹس اور ناکہ جات پر انسٹال کیا گیا ہے۔ ڈی سی کے مطابق یکم جنوری سے ٹیگ ریڈرز فعال کر...
اسلام آباد: یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کے احکامات پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کےخلاف کارروائیاں کی جائیں گی. ایم ٹیگ کے لیے مختلف مقامات پر 16پوائنٹس قائم ہیں۔ ڈی سی اسلام آباد کے مطابق 14 نومبر سے اب تک تقریباً ایک لاکھ گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری کیے جا چکے ہیں۔عرفان میمن نے کہا کہ بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کی ٹیگ ریڈرز کی مدد سے نشاندہی کی جائے گی. ٹیگ ریڈرز کو مختلف انٹری پوائنٹس اور ناکہ جات پر انسٹال کیا گیا ہے۔ڈی سی کے مطابق یکم جنوری سے ٹیگ ریڈرز فعال کر دیےجائیں...
کراچی:کمانڈر رائل بحرین نیول فورس ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم آل بن علی، پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں 124ویں مڈشپ مین اور 32ویں ایس ایس سی کورس کمیشننگ پریڈ کے دوران شرکاء سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑی چلانے والوں کے لیے بڑا انتظامی فیصلہ سامنے آگیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تمام انٹری پوائنٹس اور اہم شاہراہوں پر ایم ٹیگ ریڈرز کی تنصیب مکمل کر دی گئی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق اب بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کی نشاندہی جدید ریڈرز کے ذریعے فوری طور پر کی جائے گی، جس کے باعث شہریوں کو جرمانے سمیت مختلف قانونی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: اسلام آباد میں گاڑی پر ایم ٹیگ نہ لگوانے والے افراد کے لیے اہم خبر ڈپٹی کمشنر نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ٹریفک کی روانی اور قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے جلد از جلد اپنی...
آئی ایل ٹی 20: ایم آئی ایمریٹس نے نائٹ رائیڈرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 December, 2025 سب نیوز ابوظہبی : ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 میں ایم آئی ایمریٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ فتح انہیں پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر لے آئی، جہاں وہ چار پوائنٹس کے ساتھ مضبوطی سے موجود ہیں۔ میچ میں ایم آئی ایمریٹس کے بولرز نے ابتدا سے ہی حریف ٹیم پر دباؤ قائم رکھا۔ فضل حق فاروقی نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 14 رنز کے عوض چار وکٹیں حاصل کیں، جبکہ کامیندو مینڈس نے تین کھلاڑیوں کو...
پشاور میں بائیک سروس کی آڑ میں رہزنی کی وارداتوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ملزمان بائیک سروس فراہم کرنے والوں کا روپ اختیار کر کے شہریوں کا اعتماد حاصل کرتے اور پھر موقع ملتے ہی لوٹ کر فرار ہو جاتے تھے۔ پولیس نے تمام بائیک سروس رائیڈرز کی رجسٹریشن لازمی قرار دے دی ہے۔ جس کے لیے موبائل ایپ بھی تیار کی گئی ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور فرحان خان نے اس حوالے سے کہا کہ اسٹریٹ کرائم روکنے کے لیے آن لائن بائیک رائیڈرز کی رجسٹریشن کا فیصلہ کیا ہے، آن لائن بائیک رائیڈرز تھانے میں رجسٹریشن کروا سکیں گے۔ ایس ایس پی آپریشنز نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد شہریوں کا اعتماد اور سیکیورٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدر آباد (کامرس ڈیسک ) حیدر آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کی جانب سے پاکستان سنگل ونڈو اور علی بابا ڈاٹ کام کے ساتھ تاجروں اور صنعتکاروں کے لیے امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ کی تمام دستاویزاتی ضروریات ایک پلیٹ فارم سے رسائی کے لیے ایک آگاہی سیمینار چیمبر سیکرٹریٹ میں انعقاد کیا گیا۔ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے رضوان صمد، ڈپٹی منیجر چینج مینجمنٹ، پاکستان سنگل ونڈو نے بتایا کہ پی ایس ڈبلیو پاکستان میں تجارتی عمل کو جدید خطوط پر استوار کرنے والا ایک جامع ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے جو امپورٹ ، ایکسپورٹ اور ٹرانزٹ ٹریڈ کے تمام مراحل کو ایک ہی پورٹل پر یکجا کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تاجر اپنے تمام...
امریکا نے پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف)کے ایف۔ 16 بیڑے کے لئے 686 ملین ڈالر کے اپ گریڈ پیکیج کی منظوری دے دی۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق اس بات کا انکشاف امریکی ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی (ڈی ایس سی اے) کی جانب سے 8 دسمبر کو کانگریس کو بھیجے گئے خط میں کیا گیا۔ ڈی ایس سی اے کے نوٹیفکیشن کے بعد 30 روزہ پارلیمانی جائزے کی باضابطہ طور پر مدت شروع ہوگئی ہے، جس کے دوران امریکی قانون ساز پاکستان کو ایف۔16 ٹیکنالوجی کی فراہمی پر بحث کریں گے۔ ایجنسی کے مطابق یہ مجوزہ فروخت امریکا کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کے مقاصد کو تقویت دے گی کیونکہ اس سے...
امریکا نے پاک فضائیہ کے ایف۔16 بیڑے کیلیے 686 ملین ڈالر کے اپ گریڈ پیکیج کی منظوری دے دی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 December, 2025 سب نیوز واشنگٹن(آئی پی ایس )امریکا نے پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف)کے ایف۔ 16 بیڑے کے لئے 686 ملین ڈالر کے اپ گریڈ پیکیج کی منظوری دے دی۔سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق اس بات کا انکشاف امریکی ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی (ڈی ایس سی اے) کی جانب سے 8 دسمبر کو کانگریس کو بھیجے گئے خط میں کیا گیا۔ ڈی ایس سی اے کے نوٹیفکیشن کے بعد 30 روزہ پارلیمانی جائزے کی باضابطہ طور پر مدت شروع ہوگئی ہے، جس کے دوران امریکی قانون ساز پاکستان کو ایف۔16...
گوگل فوٹوز نے صارفین کے لیے ویڈیوز ایڈیٹنگ اور نمایاں جھلکیوں کی تیاری کو مزید آسان بنانے کے لیے جدید اور جامع فیچر متعارف کروا دیے ہیں۔ نئے فیچرز میں خصوصی نمونے شامل ہیں جن میں پہلے سے موجود دُھنیں اور متن شامل کیا جاسکتا ہے، جبکہ ویڈیو ایڈیٹر کو بھی نئے انداز میں ترتیب دیا گیا ہے۔ یہ سہولت بیک وقت اینڈرائیڈ اور آئی فون دونوں کے لیے دستیاب ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گوگل فوٹوز میں نئے مصنوعی ذہانت کے فیچرز متعارف فی الحال یہ نئے نمونے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے کھولے گئے ہیں، جن کے ذریعے کوئی بھی شخص اپنا نمونہ منتخب کرکے تصاویر اور ویڈیو کلپس شامل کرتا ہے، اور نظام خودکار طور پر موسیقی کی تال کے...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے بتایا کہ ایمرجنسی نافذ کرنے کا بنیادی مقصد اسپتالوں میں سہولیات کی فراہمی بہتر بنانا، علاج تک رسائی کو آسان کرنا اور عوام کو معیاری طبی خدمات فراہم کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے نظام کو مزید بہتر بنانے کیلیے صوبے میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے بتایا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبے میں صحت کے نظام کو مزید مؤثر اور عوام دوست بنانے کے لیے صوبے میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایمرجنسی نافذ کرنے کا بنیادی مقصد اسپتالوں میں...
خیبرپختونخوا حکومت نے نظام کو مزید بہتر بنانے کیلیے صوبے میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے بتایا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبے میں صحت کے نظام کو مزید مؤثر اور عوام دوست بنانے کے لیے صوبے میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایمرجنسی نافذ کرنے کا بنیادی مقصد اسپتالوں میں سہولیات کی فراہمی بہتر بنانا، علاج تک رسائی کو آسان کرنا اور عوام کو معیاری طبی خدمات فراہم کرنا ہے۔ معاون خصوصی کے مطابق صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت خیبرپختونخوا کے عوام سرکاری و نجی ہسپتالوں میں مختلف امراض کا مفت علاج اور آپریشنز کروارہے ہیں۔ اسی...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے عوام کو جعلی اور غیر لائسنس یافتہ آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارمز سے دور رہنے کی ہدایت کردی۔ بیان کے مطابق یقینی منافع اور بغیر رسک کے دعوے دھوکا ہیں۔ سوشل میڈیا پرجعلی بروکرز،اداروں کے نام کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ ذاتی یا مالی معلومات نامعلوم افراد کے ساتھ شیئر کرنا خطرناک ہے۔ ایس ای سی پی کے مطابق جعلی ایپس فرضی بیلنس اور منافع دکھا کر عوام کو پھنساتی ہیں، ابتدا میں تھوڑی رقم واپس کرکےاعتماد حاصل کیا جاتا ہے بعد میں اکاؤنٹ بلاک کردیا جاتا ہے۔ غیر لائسنس یافتہ افراد یا کمپنیوں کو ہرگز پیسے نہ دیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ...
کلیم اختر : سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے عوام کو جعلی اور غیر مجاز آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارمز، موبائل ایپس اور ویب سائٹس سے سختی سے خبردار کر دیا ہے جو لائسنس یافتہ بروکرز کے نام پر فراڈ میں ملوث ہیں۔ ایس ای سی پی کے مطابق غیر قانونی ٹریڈنگ پلیٹ فارمز ’’یقینی منافع‘‘ کا لالچ دے کر شہریوں کو لوٹ رہے ہیں۔یہ جعلی ایپس صارفین کو متاثر کرنے کے لیے فرضی بیلنس، مصنوعی منافع اور جعلی اسٹیٹمنٹس دکھاتی ہیں، تاہم کچھ رقم نکلوانے کی اجازت دینے کے بعد اکاؤنٹس بلاک کر دیے جاتے ہیں۔ ڈولفن سکواڈ کی کارروائی؛ 2مشکوک ملزمان گرفتار ، اسلحہ برآمد سوشل میڈیا پر غیر مجاز ٹریڈنگ...
اسلام آباد ،وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری جی ای ویمووا ہائیڈرو پاور کے سی ای او فریڈرک ریبیراس سے ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
’کوئی ندا یاسر کو بتائے کہ ہم کس حال میں کام کرتے ہیں‘، ڈیلیوری رائیڈرز نے اینکر سے اعلانیہ معافی کا مطالبہ کردیا
معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان ندا یاسر فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے متعلق اپنے حالیہ بیان کے باعث ایک بار پھر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ گزشتہ دنوں ندا یاسر نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز اکثر ڈیلیوری کے وقت ’چینج‘ نہیں لاتے، ان کا کہنا تھا کہ آپ اپنی مرضی سے ان کو ٹپ دے دیں تو وہ اور بات ہے لیکن اگر وہ جھوٹ بول رہے ہیں تو میں ڈرائیور کو بلاتی ہوں اور کہتی ہوں جا کر کھلے پیسے لے کر آؤ۔ یہ بھی پڑھیں: ڈیلیوری والوں کے پاس چینج نہ ہونے پر بدنیتی کا الزام، ندا یاسر کو لوگوں نے آڑے ہاتھوں لےلیا ندا یاسرکے...
حیدرآبادچیمبر آف اسمال ٹریڈرزکے نائب صدر شان سہگل ایس اے بی ایس یونیورسٹی میں فائن آرٹ گیلری کا دورہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز