2026-07-24@14:55:53 GMT
تلاش کی گنتی: 303
«زیادہ فٹ»:
برازیل کے سابق اسٹار فٹبالر رونالڈو نازاریو نے 2026 فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا کے خلاف اسپین کی فتح کو ٹیم ورک کی بہترین مثال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف ایک کھلاڑی میچ کا فیصلہ نہیں کر سکتا۔ ہسپانوی اخبار سے گفتگو میں رونالڈو نے کہا کہ اگرچہ فائنل صرف ایک گول کے فرق سے ختم ہوا۔ تاہم، پورے میچ کے دوران اسپین کا مکمل غلبہ رہا۔ انہوں نے کہا کہ انہین زیادہ گولز کی توقع تھی لیکن وہ نہ ہو سکے، اس کے باوجود اسپین نے پورے مقابلے پر مکمل کنٹرول برقرار رکھا۔ رونالڈو کے مطابق ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی بھی اسپین کی اجتماعی کارکردگی کے سامنے فرق پیدا نہ کر سکے۔ انہوں نے...
بھارتی شہر کولکتہ کے علاقے لیک ٹاؤن میں نصب فٹبال لیجنڈ لیونل میسی کا 70 فٹ بلند مجسمہ مقامی رہائشیوں کی شکایات کے بعد ہٹا دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہریوں کا کہنا تھا کہ تیز ہواؤں کے دوران یہ دیوقامت ڈھانچہ ہلتا محسوس ہوتا تھا جس سے حفاظتی خطرات پیدا ہو رہے تھے۔ میسی کا یہ مجسمہ گزشتہ سال دسمبر میں نصب کیا گیا تھا اور اسے 2022 فیفا ورلڈ کپ کے فاتح کپتان کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے تیار کیا گیا تھا۔ مجسمے میں ارجنٹائن کے سپر اسٹار کو ورلڈ کپ ٹرافی تھامے ہوئے دکھایا گیا تھا جو ان کی تاریخی کامیابی کی یادگار کے طور پر بنایا گیا تھا۔ یہ یادگار...
او جی ڈی سی ایل کے مطابق گیس کو پراسس ہونے کے بعد سوئی ناردرن نیٹ ورک میں شامل کیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار سے تیل اور گیس کی دریافت ہوئی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق درس ویسٹ 3 کنویں سے یومیہ 97 لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوار متوقع ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق گیس کو پراسس ہونے کے بعد سوئی ناردرن نیٹ ورک میں شامل کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق دریافت سے 580 بیرل یومیہ کنڈینسیٹ کی پیداوار حاصل ہوگی۔
سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار سے تیل اور گیس کی دریافت ہوئی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق درس ویسٹ 3 کنویں سے یومیہ 97 لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوار متوقع ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق گیس کو پراسس ہونے کے بعد سوئی ناردرن نیٹ ورک میں شامل کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق دریافت سے 580 بیرل یومیہ کنڈینسیٹ کی پیداوار حاصل ہوگی۔
معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو ایک مرتبہ پھر دنیا کی سب سے زیادہ مقبول گلوکارہ قرار دے دیا گیا، انہوں نے مسلسل کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ 36 سالہ گلوکارہ نے عالمی سطح پر موسیقی کی فروخت کا جائزہ لینے والے ادارے IFPI کی سالانہ درجہ بندی میں مسلسل چھٹی بار پہلی پوزیشن حاصل کی، مجموعی طور پر یہ چوتھا موقع ہے جب وہ اس اعزاز کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہیں۔ وہ اس سے قبل 2014ء، 2019ء، 2022ء، 2023ء اور 2024ء میں بھی سرِفہرست رہ چکی ہیں، جبکہ 2020ء اور 2021ء میں یہ اعزاز جنوبی کوریا کے معروف موسیقی بینڈ بی ٹی ایس نے حاصل کیا تھا۔ سال 2025ء کی...
سٹی42: ماہ صیام کے دوران ٹریفک کی مؤثر روانی کو یقینی بنانے کے لیے لاہور ٹریفک پولیس نے جامع ٹریفک پلان تشکیل دے دیا۔ سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کے مطابق ٹریفک پولیس 24 گھنٹے ڈیوٹی سرانجام دے گی جبکہ سیکنڈ شفٹ میں اضافی نفری تعینات کی جائے گی۔ نائٹ شفٹ کے دوران تمام 45 ٹریفک سیکٹرز کی گاڑیاں پٹرولنگ پر مامور ہوں گی۔ انہوں نے بتایا کہ ڈویژنل اور سرکل افسران مکمل سپرویژن کریں گے اور رمضان المبارک میں 2 ہزار سے زائد افسران اور وارڈنز فرائض انجام دیں گے۔ پشاور میں دفعہ 144 نافذ، ہوائی فائرنگ اور پتنگ بازی پر پابندی عائد سی ٹی او نے ہدایت کی کہ رمضان بازاروں اور مارکیٹوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گھارو(جسارت نیوز)اسسٹنٹ کمشنر میرپور ساکرو اٹ گھارو کے دفتر میں تاجر ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر میں تجاوزات کی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مین روڈ پر کسی بھی قسم کی تجاوزات برداشت نہیں کی جائیں گی اور 59 فٹ (18 میٹر) کی حد تک سڑک کو مکمل طور پر صاف رکھا جائے گا، جبکہ غیر ضروری گاڑیوں کو سڑک پر کھڑا کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ہدایت کی کہ دکاندار فٹ پاتھ سے دس فٹ کے اندر اپنی دکان کی حدود میں پارکنگ کی جگہ مختص کریں تاکہ گاڑیاں وہیں کھڑی کی جا سکیں اور سامان کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران صوبے کے تمام اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے رمضان المبارک کے دوران طلباء اور اساتذہ کی سہولت کے پیش نظر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، اس فیصلے کا مقصد روزہ دار طلباء کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی عبادات اور آرام کے اوقات کو بھی یقینی بنانا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ والے اسکول صبح 8 بجے کھلیں گے اور دوپہر ساڑھے 12 بجے تک جاری رہیں گے۔ جمعہ کے روز سنگل شفٹ والے اسکول صبح 8 بجے سے 11:30 بجے تک تعلیم فراہم کریں گے تاکہ طلباء...
سابق آرسنل اور گھانا کے مڈفیلڈر تھامس پارٹے کے خلاف جنسی جرائم کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 32 سالہ فٹبالر پر اس سے قبل جولائی 2025 میں بھی جنسی جرائم کے 5 الزامات عائد کیے گئے تھے۔ یہ جنسی جرائم 2021 اور 2022 کے دوران پیش آئے، جب پارٹے نارتھ لندن کلب آرسنل کی نمائندگی کر رہے تھے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آرسنل کے ساتھ ان کا معاہدہ ختم ہونے کے چار دن بعد ان پر باضابطہ طور پر فردِ جرم عائد کی گئی تھی۔ گزشتہ برس عائد کیے گئے یہ الزامات تین خواتین کی جانب سے لگائے گئے تھے تاہم اب استغاثہ نے ایک نئی مدعیہ کی شکایت پر فٹبالر کے خلاف مزید دو الزامات...
فیفا نے کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (کاؤسٹ) کو مشرقِ وسطیٰ اور ایشیا میں اپنا پہلا ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نامزد کر دیا ہے جو فٹبال میں جدید اور اختراعی تحقیق کے فروغ میں معاونت کرے گا۔ یہ اعزاز اس بات کا اعتراف ہے کہ کاؤسٹ کھیل، تعلیمی تحقیق اور صنعت کو جدید اور اعلیٰ سطحی سائنسی طریقۂ کار کے ذریعے یکجا کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے، جس سے فٹبال اسٹڈیز کے میدان میں نمایاں پیش رفت متوقع ہے۔ یہ بھی پڑھیے: فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو کا جلد پاکستان کے دورے کا اعلان کاؤسٹ کے صدر پروفیسر سر ایڈورڈ برن نے کہا کہ دنیا میں فیفا کے پانچویں ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور خطے کے پہلے ادارے کے...
لاہور‘ واشنگٹن‘ (نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) بالائی علاقے برف سے ڈھک گئے۔ باغ 7فٹ‘ وادی نیلم میں 6 فٹ برفباری سے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ مالم جبہ 3، زیارت، گلیات، نتھیا گلی اور ٹھنڈیانی میں ایک، ایک فٹ پڑی۔ پیر چناسی، بالائی نیلم، لیپہ ویلی، سدھن گلی، لسڈنہ، محمود گلی سمیت متعدد شاہراہیں بدستور بند جبکہ کمراٹ اور گلیات کی بھی تمام شاہراہیں مکمل بند ہوگئیں۔ علاقے میں 5 روز سے بجلی بند، معمولات زندگی بری طرح متاثر، خوراک اور ادویات کی قلت پیدا ہوگئی۔ مری مال روڈ، جھیکا گلی اور نتھیا گلی سیاحوں کیلئے بند‘ صرف بکنگ والوں کو اجازت دی گئی۔ شوگران جانیوالی سڑک بھی بند، ناران سے کاغان راستے بحال ہوگئے۔ چترال اور سوات کی سڑکیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
بلوچستان کے کھیل کے میدان ایک بار پھر آباد ہونے لگے ہیں اور صوبے میں فٹبال سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے 63 فٹبالرز کی بین الاقوامی معیار کی تربیت کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس میں 12 خواتین کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ نوجوان ٹیلنٹ کو آگے لانے کے لیے ایک اہم اقدام کے تحت 6 رکنی غیر ملکی کوچنگ ٹیم کوئٹہ پہنچ چکی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ میں آل بلوچستان اسپورٹس فیسٹیول کا دنگل، خواتین کھلاڑی پہلی بار شریک کوچنگ ٹیم جدید اور پروفیشنل ٹریننگ سیشنز کے ذریعے نوجوان فٹبالرز کی فنی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو عالمی معیار تک لے جانے میں کردار ادا کرے گی۔ غیر ملکی...
وسطی میکسیکو میں ایک فٹبال گراؤنڈ پر مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق یہ واقعہ ملک میں بڑھتی ہوئی مجرمانہ تشدد کی تازہ مثال ہے۔ یہ بھی پڑھیں: میکسیکو میں جین زی کا ملک گیر احتجاج، بدامنی اور بدعنوانی کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر فائرنگ کا یہ واقعہ ریاست گواناخواتو کے تشدد سے متاثرہ شہر سلامانکا کے علاقے لوما دے فلوریس میں ایک مقامی فٹبال میچ کے اختتام کے فوراً بعد پیش آیا۔ بلدیاتی اور ریاستی حکام کے مطابق، میچ ختم ہونے کے بعد جب لوگ میدان میں جمع تھے، اسی دوران مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔ At least 11 people died...
امریکی خاتون فٹبال اسٹار ٹرینیٹی روڈمین 2026 میں دنیا کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی خاتون فٹبالر بن گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: کیا عظیم فٹبالر رونالڈو فلمی دنیا میں قدم رکھنے والے ہیں؟ بی بی سی اسپورٹس کے مطابق ٹرینیٹی نے واشنگٹن اسپرٹ کے ساتھ ایک تاریخی معاہدہ طے کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔ این بی اے کے سابق اسٹار ڈینس روڈمین کی صاحبزادی ٹرینیٹی روڈمین نے واشنگٹن اسپرٹ کے ساتھ 3 سالہ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت انہیں بونس سمیت سالانہ تقریباً 20 لاکھ ڈالر (15 لاکھ پاؤنڈ) ادا کیے جائیں گے۔ یہ معاہدہ 22 جنوری کو ایک خصوصی پریس کانفرنس میں کیا گیا جو انہیں 2028 تک کلب سے وابستہ رکھے گا۔ مزید پڑھیے: ریٹائرمنٹ کے بعد...
فیفا کے صدر جیانی ان فینٹینو نے جلد پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں سائیڈ لائنز پر دیے گئے ایک انٹرویو میں جیانی انفینٹینو نے کہا کہ میں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان آنے کا وعدہ کیا تھا۔ جیانی ان فینٹینو نے کہا کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے جو نئے صدر آئے ہیں وہ زبردست کام کررہے ہیں۔ انہوں نے پاکستان کو فٹبال کا ایک عظیم ملک قرار دیتے ہوئے خواہش ظاہر کی ہمیں اس کو آگے بڑھانا ہے اور ایشیا کی صفِ اول کی فٹبال ٹیموں میں شامل کرنا ہے۔ فیفا کے صدر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں فٹبال کے کھلاڑیوں میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے، ہر ٹیلنٹڈ...
فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے جلد پاکستان آنے کا اعلان کرتے ہوئے فٹبال کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں سائیڈ لائنز پر دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ وہ وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان آنے کا وعدہ کر چکے ہیں۔ جیانی انفینٹینو نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نئے صدر کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ بہترین کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے پاکستان کو فٹبال کا ایک عظیم ملک قرار دیتے ہوئے خواہش ظاہر کی کہ پاکستان کو ایشیا کی صفِ اول کی فٹبال ٹیموں میں شامل کیا جانا چاہیے۔ فیفا صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں فٹبال کھلاڑیوں میں بے پناہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیفا کے صدر جیانی ان فینٹینو نے پاکستان کے جلد دورے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیرِاعظم شہباز شریف سے پاکستان آنے کا وعدہ کرچکے ہیں اور اس وعدے کو پورا کرنا چاہتے ہیں۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے ان کا تعلق مضبوط ہو رہا ہے اور وہ خود آکر فٹبال کی صورتحال دیکھنا چاہتے ہیں۔جیانی ان فینٹینو نے پاکستان فٹبال فیڈریشن میں حالیہ تبدیلیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فیڈریشن کو نیا صدر ملا ہے جو نہایت اچھا کام کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ درست سمت میں قیادت ملنے سے فٹبال کے شعبے میں بہتری آتی ہے اور پاکستان میں بھی اس کے مثبت...
. فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے پاکستان کو ’فٹبال کا ایک عظیم ملک‘ قرار دیتے ہوئے جلد ہی پاکستان کا دورہ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقد ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر انفانٹینو نے یہ بات پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی کھیل کے میدان میں تاریخی کامیابی، رکن اسمبلی آمنہ بتول کو فیفا میں عہدہ مل گیا ’میں حقیقتاً بہت جلد پاکستان آؤں گا، میں نے وزیرِاعظم شہباز شریف سے وعدہ کیا ہے، کیونکہ اب پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نئے صدر ہیں جو شاندار کام کر رہے ہیں۔‘ فیفا کے صدر کے مطابق پاکستان کو یقینی طور...
ڈھاکا: پاکستان نے ساف فٹسال چیمپین شپ 2026ء میں بنگلہ دیش کو 1-5 سے شکست دے کر تیسری فتح حاصل کر لی، قومی فٹسال ٹیم پیر کو اپنے چھٹے اور آخری میچ میں روایتی حریف بھارت سے مقابلہ کرے گی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کے تحت تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں جاری پہلی ساف فٹسال چیمپین شپ میں پاکستان اپنا پانچواں میچ کھیلتے ہوئے بنگلہ دیش کو 1-5 سے قابو کر کے پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر براجمان ہو گیا۔ پاکستان نے اب تک اپنے تین میچز جیتے، ایک ہارا اور ایک برابر رہا، 10 پوائنٹس جوڑ کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن کی حامل پاکستان فٹسال ٹیم نے پانچ میچز میں...
دنیا کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بارے میں قیاس آرائیاں سامنے آ رہی ہیں کہ وہ فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے بعد ایک حیران کن نئے سفر کا آغاز کر سکتے ہیں جس میں فلمی دنیا میں قدم رکھنا بھی شامل ہو سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: رونالڈو بہترین مڈل ایسٹ پلیئر قرار، ہزار گولز کا سنگ میل عبور کرنے کا عزم 40 برس کی عمر میں بھی رونالڈو کے عزم اور کارکردگی میں کوئی کمی نظر نہیں آتی۔ وہ فٹبال کی تاریخ میں 1,000 گول کرنے والے واحد کھلاڑی بننے کے لیے کوشاں ہیں۔ پرتگالی اسٹار نے سعودی کلب کے ساتھ معاہدہ بڑھا کر سنہ 2027 تک اپنے کیریئر کو توسیع دی ہے۔ فرانس کے ورلڈ کپ فاتح اور سابق...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جو سڑک یا گلی کھود رہے ہیں، اُس کا مکمل پلان ہونا چاہیے۔کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ جو سڑک، گلی آپ کھود رہے ہیں، اس کا مکمل پلان آپ کے پاس ہونا چاہیے، جو سڑک یا فٹ پاتھ کھود رہے ہیں، اُسے ساتھ ساتھ بناتے جائیں، عوام کے لیے واکنگ ٹریک بنائیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ اوپن ایئر جم بنائیں، فائر سیفٹی سسٹمز کو مضبوط بنائیں گے، شہروں میں اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب یقینی بنائی جائے۔اُن کا کہنا تھا کہ کوئی مین ہول کھلا نہیں ہونا چاہیے، یہ آپ کی ذمے داری ہے، مین ہول ایک ہی معیار کے ہونے چاہئیں۔مریم نواز نے کہا کہ...
ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار سلویسٹر اسٹالون اگرچہ 79 برس کے ہو چکے ہیں لیکن عمر کے اس حصے میں بھی ان کی فٹنس اور توانائی نے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی وی شو میں ریمبو کا ہردلعزیز کردار نبھانے پر افضل خان کو کیا نقصان ہوا؟ فلم راکی اور ریمبو سے شہرت پانے والے اداکار نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی فٹنس کی ایک نایاب جھلک شیئر کی ہے جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ 3 بار آسکر کے لیے نامزد ہونے والے سلویسٹر اسٹالون نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ پام بیچ میں واقع اپنی پرتعیش رہائش گاہ کے نجی جم میں ورزش کرتے دکھائی دیتے...
پاکستان کی مینز فٹسال ٹیم نے نیپال کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے میچ ڈرا کردیا۔ تھائی لینڈ میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ کے مینز ایونٹ میں پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں نیپال کے خلاف سخت مقابلہ کیا۔ ایک مرحلے پر نیپال کو 0-3 کی برتری حاصل تھی لیکن پاکستانی ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے میچ 4-4 گول سے برابر کردیا۔ Pakistan ???????? vs Nepal ???????? | Full Time: 4–4 this team showed what wearing the Pakistan badge truly means. Conceding three early goals didn’t silence them; it ignited something stronger. The comeback to 4–4 was built on unity, hunger, and relentless effort ????????⚽ pic.twitter.com/301fN5NQBl — Pakistan Football Federation (@TheRealPFF) January 20, 2026 اس...
فیفا سیریز 2026 کے لیے پاکستان ویمنز فٹ بال ٹیم کے گروپ کا اعلان کر دیا گیا، پاکستان کی خواتین فٹبال ٹیم کو آئیوری کوسٹ گروپ میں شامل کیا گیا۔ فیفا ویمنز سیریز مارچ اور اپریل میں منعقد کی جائے گی جس کے افتتاحی میچز برازیل، آئیوری کوسٹ اور تھائی لینڈ میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے مطابق قومی ٹیم اپنے گروپ میں موریتانیا (افریقی کنفڈریشن) اور ٹرکس اینڈ کیکوس آئلینڈز کے خلاف مقابلہ کرے گی۔ میچوں کا مکمل شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔ فیفا سیریز ایسے ممالک کے لیے فٹبال میں بین الاقوامی تجربہ فراہم کرنے کے لیے منعقد کی جاتی ہے جن کی ٹیمیں عالمی کپ میں فائنل مرحلے تک نہیں پہنچ پاتیں۔...
ساف ویمن فسٹال چیمپئن شپ کے مقابلے سے قبل پاکستان اور بھارت کی کپتانوں نے کھیل میں سیاست کو رد کرتے ہوئے ایک دوسرے سے مصافحہ بھی کیا اور بھارتی کیپٹن نے اجرک بھی وصول کی۔ یہ بھی پڑھیں: ساف فٹسال چیمپیئن شپ: پاکستان کی شاندار واپسی، بھوٹان کو 2-4 سے شکست ساف ویمن چیمپئن شپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل پاکستانی کپتان نے بھارتی ٹیم کی کپتان کو اجرک پیش کی۔ پاکستان کی کپتان کائنات بخاری نے میچ کے آغاز سے قبل روایتی حریف بھارت کی جگنت چنزن کو اجرک پہنائی۔ میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان روایتی انداز میں ہائی فائیو بھی ہوا اور دونوں کپتان نے مصافحہ بھی کیا۔ یاد رہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی فٹنس اور مضبوطی میں بتدریج کمی آنا ایک قدرتی عمل ہے، تاہم یہ عمل کس عمر میں شروع ہوتا ہے، اس بارے میں اب تک واضح شواہد موجود نہیں تھے۔تاہم اب ایک نئی تحقیق میں اس عمر کا تعین کر لیا گیا ہے جس کے بعد جسمانی کارکردگی اور فٹنس میں کمی کا آغاز ہوتا ہے۔ سویڈن کے کیرولینسکا انسٹیٹیوٹ کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق 35 سال کی عمر کے بعد جسمانی فٹنس میں زوال آنا شروع ہو جاتا ہے۔تحقیق میں شامل چند سو افراد کا تقریباً 47 برس تک مشاہدہ کیا گیا، جس دوران بلوغت کے آغاز سے لے کر 63 سال کی عمر تک ان کی فٹنس، جسمانی...
ویمنز کے بعد پاکستان کی مینز فٹسال ٹیم نے بھی انٹرنیشنل مقابلوں میں پہلی فتح حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ تھائی لینڈ میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ کے مینز ایونٹ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں بھوٹان کو شکست دی۔ بنکاک کے انڈوور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کی ابتداء میں پاکستان کو 0-2 کا خسارے کا سامنا تھا تاہم ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے 2-4 سے کامیابی اپنے نام کی۔ THIS IS PAKISTAN ???????????? 4 goals. 1 team. 1 heartbeat. Pakistan 4–2 Bhutan Shaheens rise ????⚽???? pic.twitter.com/hplMrFHRj2 — Pakistan Football Federation (@TheRealPFF) January 16, 2026 عدنان اشفاق نے صرف ایک منٹ کے دوران 2 گول اسکور کرکے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوئیڈن میں فٹبال سے غیر معمولی لگاؤ رکھنے والے ایک نوجوان نے اپنی محنت، برداشت اور عزم سے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق سوئیڈن کے شہر لنکوپنگ میں واقع رائڈشیلن اسپورٹس کمپلیکس میں ڈینیئل یعقوب نے فٹبال کو مسلسل 28 گھنٹے، 21 منٹ اور 2 سیکنڈ تک ہوا میں کنٹرول میں رکھ کر گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ڈینیئل یعقوب نے مردوں کی کیٹیگری میں طویل ترین دورانیے تک فٹبال کنٹرول کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔ اس دوران انہوں نے پیر، گھٹنے، سینہ اور سر کی مدد سے فٹبال کو زمین پر گرنے نہیں دیا۔ یہ کوشش جسمانی اور ذہنی طور پر نہایت مشکل سمجھی جا رہی ہے، جس کے لیے طویل...
مراکشی نژاد بالی ووڈ ڈانسر و اداکارہ نورا فتحی ان دنوں اپنی عالمی مصروفیات اور سفر کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک فٹبال میچ سے چند لمحات شیئر کیےجو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئے۔ گزشتہ ویک اینڈ پر نورا فتحی نے ایفکون ٹورنامنٹ کے دوران مراکش کے ایک میچ میں شرکت کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ مداحوں نے جہاں ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو خوب سراہا، وہیں کئی صارفین نے ان پوسٹس کو ممکنہ رومانوی اشارہ بھی قرار دینا شروع کردیا اور چہ مگوئیاں تیز ہو گئیں۔ قیاس آرائیوں کے مطابق نورا فتحی کسی ’خاص کھلاڑی‘ کی حمایت کے لیے مراکش گئی تھیں،...
بنگلہ دیش ویمنز نیشنل فٹسال ٹیم نے تھائی لینڈ میں جاری سیف ویمنز فٹسال چیمپیئن شپ 2026 میں شاندار آغاز کرتے ہوئے اپنے پہلے گروپ میچ میں بھارت کو 1–3 سے آؤٹ کلاس کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: اے ایف سی فٹسال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز میں پاکستان کی پہلی مرتبہ شرکت، مشکل گروپ میں شامل بنگلہ دیش کی ٹیم نے میچ میں منظم، پراعتماد اور حکمت عملی سے بھرپور کھیل پیش کیا۔ یہ کامیابی ایک روز قبل مردوں کے فٹسال مقابلے میں دونوں ٹیموں کے درمیان 4–4 کے سنسنی خیز ڈرا کے بعد سامنے آئی، جس سے دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان فٹسال کی بڑھتی ہوئی رقابت نمایاں ہو گئی۔ میچ کے آغاز ہی سے بنگلہ دیش نے برتری...
ویلی ہائی اسکول کے ہیڈ فٹ بال کوچ اور ان کی گرل فرینڈ پر اسکول کی حدود میں نابالغ طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی اور غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کے جرم میں سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اینٹون واشنگٹن اور ان کی گرل فرینڈ جاڈا کول پر متعدد بچوں کے ساتھ نامناسب حرکات اور غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کا الزام تھا۔ استغاثہ نے عدالت کو بتایا کہ اس جوڑے کو ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ وہ ایک طالبہ کا جنسی استحصال کر رہے ہیں جس کی عمر 16 سال سے کم تھی۔ دونوں نے جن بچوں کے ساتھ جنسی عمل کرائے اور ان کی ویڈیوز بنائیں ان کی عمریں 9 سے 15 سال کے درمیان...
بالی ووڈ کی سابق اداکارہ سنگیتا بجلانی 65 برس کی عمر میں بھی اپنی فِٹنس، صحت اور متوازن طرزِ زندگی کے باعث مداحوں کی توجہ حاصل کیے ہوئے ہیں۔ وقت کے ساتھ اسکرین سے دوری کے باوجود ان کی شخصیت اور انداز آج بھی فِٹنس کے شوقین افراد کے لیے مثال بنے ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگیتا بجلانی باقاعدہ ورزش کے ساتھ صحت بخش غذا کو اپنی روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بنائے ہوئے ہیں۔ وہ سادہ مگر غذائیت سے بھرپور کھانوں کو ترجیح دیتی ہیں، جس کی جھلک اکثر ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر دیکھنے کو ملتی ہے۔ حال ہی میں سنگیتا بجلانی نے انسٹاگرام پر اپنے دن کے آغاز کی ایک تصویر شیئر کی،...
مصر سے تعلق رکھنے والے فٹبال اسٹار محمد صالح نے اپنے شاندار کریئر میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور کر کے لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا۔ مصر کے معروف فٹبالر محمد صالح نے اپنے بین الاقوامی کریئر میں ایسی کامیابی حاصل کی ہے جو بہت کم کھلاڑیوں کے حصے میں آئی ہے۔ افریقا کپ آف نیشنز (AFCON) 2025 کے کوارٹر فائنل میں آئیوری کوسٹ کے خلاف ایک انتہائی اہم گول کیا جس کے بعد مصر کے لیے ان کے مجموعی گول اور اسسٹ کی تعداد 100 ہو گئی۔ انہوں نے مصر کے لیے یہ سنگِ میل 111 بین الاقوامی میچز میں حاصل کیا جو کہ فٹبال کے دو عظیم کھلاڑی لیونل میسی نے 122 میچز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائنس دانوں نے خلا میں ایک ایسا سیارچہ دریافت کیا ہے جس کا حجم تقریباً آٹھ فٹبال میدانوں کے برابر ہے اور جو تیزی سے گردش کر رہا ہے۔2025 MN45 نامی یہ فلکی جرم نہ صرف رفتار میں غیر معمولی ہے بلکہ اب تک دریافت ہونے والے 499 میٹر سے بڑے سیارچوں میں سب سے تیز گھومنے والا بھی قرار دیا جا رہا ہے۔ اس کی چوڑائی تقریباً 709 میٹر ہے اور یہ اپنے محور کے گرد صرف 1.88 منٹ میں ایک چکر مکمل کر لیتا ہے۔یہ سیارچہ ہمارے نظامِ شمسی کی مرکزی سیارچوں کی پٹی میں سورج کے گرد گردش کر رہا ہے، جو زمین سے لگ بھگ 48 کروڑ 28 لاکھ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع...
تربت(نیوز ڈیسک) تربت میں کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹول 2026 کے تحت منعقد ہونے والی پانچ کلومیٹر میراتھن ریس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ اس ریس میں عوام، طلبہ، نوجوانوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھرپور شرکت کی، جس سے شہر میں ایک مثبت اور متحرک ماحول دیکھنے میں آیا۔ میاراتھن ریس کے اختتامی مرحلے پر ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ مہمانِ خصوصی تھے۔ انہوں نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور شرکاء کی حوصلہ افزائی کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے میراتھن ریس کو ضلع کیچ کے لیے ایک یادگار اور تاریخی اقدام قرار دیا۔ ڈپٹی کمشنر بشیر احمد بڑیچ کا کہنا تھا کہ اسپورٹس فیسٹول نوجوانوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (اسپورٹس ڈیسک )فیفا اور ٹک ٹاک نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کی کوریج کو مزید وسعت دینے اور شائقین کیلئے منفرد تجربہ فراہم کرنے کیلئے اپنی نوعیت کے پہلے پریفرڈ پلیٹ فارم معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ اس شراکت داری کا مقصد فٹ بال کی تاریخ کے سب سے بڑے ایونٹ کو عالمی سطح پر کروڑوں شائقین کے لیے مزید قابل رسائی بنانا ہے۔اس جدید اشتراک کے تحت ٹک ٹاک، فیفا کا پہلا باقاعدہ ترجیحی پلیٹ فارم بن گیا ہے جس کے نتیجے میں شائقین کو میچز کے پردے کے پیچھے کے مناظر (بی ٹی ایس) اور خصوصی ڈیجیٹل مواد تک رسائی حاصل ہوگی۔ٹک ٹاک پر ایک مخصوص فیفا ورلڈ کپ 2026 ہب بنایا جائے گا جہاں...
امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سے شادی کی افواہوں کے درمیان این ایف ایل اسٹار ٹریوس کیلسی نے حال ہی میں اپنے ممکنہ ریٹائرمنٹ منصوبوں پر کھل کر بات کی ہے۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں ٹریوس کیلسی نے کہا کہ طویل اور کامیاب کیریئر کے بعد فٹبال سے رخصت ہونا آسان فیصلہ نہیں ہے۔ ان کے مطابق وہ کچھ عرصے کے لیے عام زندگی گزارنا چاہتے ہیں تاکہ یہ سمجھ سکیں کہ مستقبل میں فٹبال کے حوالے سے کیا کرنا ہے۔ کیلسی نے بتایا کہ وہ ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ ایگزٹ میٹنگز بھی کر چکے ہیں اور اس وقت ان کا مؤقف سب کو معلوم ہے۔ لاس ویگاس ریڈرز کے خلاف 4 جنوری 2026 کو ہونے والے میچ میں...
ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے کہا ہے کہ فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے بعد وہ کوچ بننے کے بجائے کسی کلب کی ملکیت حاصل کرنا زیادہ پسند کریں گے، ان کا کہنا ہے کہ وہ خود کو کوچ کے کردار میں نہیں دیکھتے بلکہ کلب مینجمنٹ اور اسے ترقی دینے میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: فٹبالر لیونل میسی نے دورہ بھارت سے کتنی کمائی کی؟ اعداد و شمار جاری 38 سالہ لیونل میسی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اگر انہیں مختلف آپشنز میں سے انتخاب کرنا پڑا تو وہ کلب اونر بننا پسند کریں گے۔ ان کے مطابق وہ اپنا کلب بنانا چاہتے ہیں، جسے نچلی سطح سے شروع کر کے آگے بڑھایا جائے...
جسمانی سرگرمی صحت مند زندگی کےلیے نہایت ضروری سمجھی جاتی ہے، کیونکہ یہ نہ صرف جسم کو فِٹ رکھتی ہے بلکہ مختلف بیماریوں سے بچاؤ اور وزن کو قابو میں رکھنے میں بھی مدد دیتی ہے۔ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق 18 سے 64 سال کی عمر کے افراد کو ہفتے میں کم از کم 150 منٹ معتدل شدت کی ورزش یا 75 منٹ سخت ورزش کرنا چاہیے، یا پھر دونوں کا مناسب امتزاج اپنانا چاہیے۔ ایسے میں اکثر لوگ یہ فیصلہ نہیں کر پاتے کہ رسی کودنا بہتر ہے یا دوڑ لگانا۔ دونوں ہی ورزشیں کارڈیو کے زمرے میں آتی ہیں اور دل کی صحت کے لیے مفید سمجھی جاتی ہیں، تاہم کون سی ورزش آپ...
فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے 21 دسمبر کو سعودی عرب کے فٹبال مستقبل پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب عالمی فٹبال کا ایک بڑا مرکز بن چکا ہے اور سعودی پرو لیگ دنیا کی ٹاپ 3 لیگز میں شامل ہونے کی راہ پر گامزن ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو، کریم بینزیما جیسے عالمی سپر اسٹارز کی موجودگی اور فٹبال کے دیوانے شائقین کے باعث یہ تعریف کسی حد تک متوقع بھی تھی۔ 2034 ورلڈ کپ: انفراسٹرکچر اور اصلاحات پر اعتماد انفانٹینو نے 2034 کے فیفا ورلڈ کپ کے کامیاب انعقاد کی بھی پیش گوئی کی، جس کی میزبانی سعودی عرب کرے گا۔ اس مقصد کے لیے اسٹیڈیمز کی تعمیر و توسیع، ایکسپو 2030 کے منصوبے، اور...
لیجنڈری فٹبال اسٹار ڈیوڈ بیکہم نے اپنے خاندانی تنازع کو حل کرتے ہوئے بیٹے بروکلن کے ساتھ جاری اختلافات ختم کرتے ہوئے محبت کا اظہار کردیا۔ سابق اسٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکہم طویل عرصے سے اپنے بیٹے بروکلن کے ساتھ اختلافات کا شکار تھے لیکن نئے سال کے آغاز پر انہوں نے نفرت کو محبت میں بدلتے ہوئے اپنے بیٹے سے صلح کرنے کا اعلان کردیا۔ View this post on Instagram A post shared by David Beckham (@davidbeckham) انگلینڈ کے لیجنڈری سابق فٹبال اسٹار ڈیوڈ بیکہم کو ’سر‘ کا خطاب دیا گیا، برطانوی بادشاہ چارلس نے ونڈسر کیسل میں ڈیوڈ بیکہم کو ’نائٹ ہڈ‘ سے نوازا۔ جس کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے خاندان سے محبت...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان 15397 فٹ کی بلند ترین سطح پر واقع انتہائی اہم زمینی راستہ خنجراب ٹاپ کو کلیئر کر دیاگیا۔ ایف ڈبلیو او کی ٹیمیں سنو کلیئرنس مشینری کی مدد سے منفی 20سینٹی گریڈ ٹمپریچر پر قراقرم ہائی وے کو کھلا رکھے ہوئے ہیں، ہر قسم کی ٹریفک کو رواں رکھنے کیلئے بھاری مشینری سے بروقت سڑکوں سے برف کو ہٹایا جا رہا ہے ۔ سخت ترین سرد موسم میں راستوں کو کھلا رکھنا ایف ڈبلیو او کی پیشہ ورانہ صلاحیت، انتھک محنت اورقومی عزم کا عکاس ہے، دشوار گزار راستے کو ہر حال میں کھلا رکھنا نہ صرف عوام کیلئے بڑی سہولت ہے بلکہ پاک چین تجارت کے فروغ کی بھی...
برازیل اور ریئل میڈرڈ کے لیجنڈ روبرٹو کارلوس ہارٹ اٹیک کے بعد اسپتال میں صحت یابی کے مراحل سے گزر رہے ہیں۔ اسپین کے میڈیا کے مطابق 52 سالہ سابق فٹبال اسٹار کو ہفتے کے اوائل میں ایمرجنسی سرجری کی ضرورت پڑی تھی۔ روبرٹو کارلوس، جو فٹبال کی تاریخ کے عظیم دفاعی کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں، چھٹیوں پر برازیل میں تھے جب انہوں نے سینتھ پاولو کے ایک اسپتال میں اپنی ٹانگ کے معمول کے معائنہ کے لیے وزٹ کیا۔ معائنے کے دوران ڈاکٹروں نے دل کی پمپنگ صلاحیت کو متاثر کرنے والا خون کا جمنہ دریافت کیا، جس کے بعد فوری سرجری کی ضرورت پڑ گئی۔ یہ بھی پڑھیے: ہارٹ اٹیک کیوں ہوا؟ اداکارہ صبا قمر نے اپنی...
احمد منصور: 2025 میں عالمی منظرنامے میں پاکستان کا اسٹریٹجک ریٹرن کیسے ممکن ہوا، معتبر عالمی جریدوں کے تجزیہ کاروں نے پاکستان کو مرکز نگاہ بنا لیا، برطانوی جریدے دی ٹیلی گراف نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کی مؤثر سفارتکاری نے واشنگٹن میں اسے دوبارہ مرکزی حیثیت دلا دی ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کیلئے عسکری و سفارتی محاذ پر فرنٹ فٹ پر کھیلے۔ " پاکستان نے وائٹ ہاؤس پر کیسے اثر جمایا" کے عنوان سے آرٹیکل میں برطانوی جریدے نے بھی پاکستان کی سفارتی وکٹری پر مہر ثبت کر دی ہے،دی ٹیلی گراف کے مطابق ایبی گیٹ حملے کے ملزم کی امریکا حوالگی ٹرمپ انتظامیہ سے قریبی تعلقات کا بڑا ٹرننگ پوائنٹ بنی، امریکی کانگریس...
تھرفٹ اسٹورز، جو کبھی لنڈا کہلاتے تھے، اب ایک جدید اور مقبول نام بن چکے ہیں۔ یہاں اعلیٰ معیار کی برانڈڈ اشیا سستے داموں دستیاب ہیں، جو تھوڑی سی استعمال شدہ ہوتی ہیں، مگر قیمت میں بہت سستی پڑتی ہیں۔ آن لائن تھرفٹ اسٹورز نے بھی خریداروں کو سہولت دی ہے، جس سے ہر کوئی گھر بیٹھے اپنی پسند کی چیز حاصل کر سکتا ہے۔ خاص طور پر طلبہ جو مہنگائی کے باعث نئی اشیا خریدنے سے قاصر ہیں، اب تھرفٹ اسٹورز سے معیاری سامان خریدنے لگے ہیں۔ یہ نیا رجحان نہ صرف وقت کی بچت کرتا ہے، بلکہ خریداروں کو ایک اقتصادی حل بھی فراہم کرتا ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی...
مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے عملے کو 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بونس دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 36 سالہ ٹیلر سوئفٹ نے 21 ممالک میں 149 کنسرٹ کیے تھے، ان عالمی دوروں کے دوران انہوں نے ٹکٹوں سے 2 ارب ڈالر کمائے تھے۔ ٹیلر سوئفٹ نے جب عملے کو 197 ملین ڈالر بونس کا بتایا تو لوگوں کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو امڈ آئے۔ علاوہ ازیں گلوکارہ نے اپنے عملے کو اظہارِ تشکر کا خط بھی دیا۔
پشاور میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے سیکنڈ شفٹ عدالتوں کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے ججز کو عوام کو انصاف کی فراہمی جلد ممکن بنانے کی ہدایت کی۔ رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ محمد زیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے شام کی عدالتیں ایبٹ آباد میں شروع کیں۔ سیکنڈ شفٹ کی دو عدالتوں کو پشاور میں فعال کردیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ شام کی عدالتوں کا بنیادی تصور جلد انصاف کی فراہمی ہے۔ ان عدالتوں کے قیام کا مقصد جو لوگ دن کے وقت نہیں آسکتے شام کے وقت عدالت میں پیش ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ شام کی عدالتوں سے مقدمات نمٹانے میں تیزی آئیگی۔ شام کی عدالتوں کے حوالے سے اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین کے ہوائینگ ماؤنٹین کے قریب ایک پہاڑی ٹریک پر سیلفی لیتے ہوئے ایک سیاح کا دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جب وہ 130 فٹ اونچی چٹان سے نیچے جا گرا، مگر خوش قسمتی سے معمولی زخمی ہو کر بچ گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جب سیاح تصویر لینے کے لیے آگے جھکا تو اس کے پاؤں کے نیچے موجود چٹان کا حصہ ٹوٹ گیا اور وہ زمین کی طرف تیزی سے سرکنے لگا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قریب موجود ٹریکرز نے فوراً دوڑ کر صورتحال دیکھی اور دیکھا کہ سیاح درختوں میں جا گرا، جس کی وجہ سے وہ صرف ہلکے زخموں کے ساتھ بچ گیا۔بعد میں سیاح نے سوشل میڈیا پر لکھا...
چین میں ایک پہاڑی ٹریک پر سیلفی لیتے ہوئے ایک سیاح 130 فٹ اونچی چٹان سے نیچے گرگیا، تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔ یہ واقعہ ہوائینگ ماؤنٹین کے قریب پیش آیا جہاں سیاح تصویر بنانے کےلیے آگے جھکا تو اس کے پاؤں کے نیچے سے چٹان کا حصہ ٹوٹ گیا۔ رپورٹس کے مطابق قریب موجود ٹریکرز نے چٹان کے کنارے دوڑ کر صورتحال دیکھی، لیکن سیاح درختوں میں گرنے کی وجہ سے صرف معمولی زخمی ہوا۔ بعد میں سیاح نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ وہ خود کو خوش قسمت سمجھتا ہے اور اسے ’’پہاڑ کے دیوتاؤں کی حفاظت‘‘ حاصل رہی۔ اس کے مطابق وہ تقریباً 40 میٹر نیچے گرا اور پھر مزید 15 میٹر تک نیچے لڑھکتا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی ریاست فلوریڈا میں شہری علاقے میں ایک بڑا مگرمچھ اچانک نمودار ہو گیا اور سڑک کے درمیان لیٹ کر ٹریفک جام کر دیا، جس سے ڈرائیور حیران رہ گئے۔واقعہ سیراسوٹا کاؤنٹی میں پیش آیا، جہاں مگرمچھ کی غیر متوقع موجودگی کی وجہ سے گاڑیاں رک گئیں اور مقام پر جمع ہونے والے شہریوں کی تعداد بھی بڑھ گئی۔ڈرائیوروں نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی، جس کے بعد اہلکار اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچے۔ پولیس اور ریسکیو ٹیم نے کافی کوشش کے بعد مگرمچھ کو قابو پایا اور اسے ٹرک کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ بعد ازاں مگرمچھ کو جنگل میں آزاد کر دیا گیا تاکہ وہ اپنی قدرتی زندگی میں واپس جا...
امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک بڑا مگرمچھ اچانک شہری آبادی کے علاقے میں آپہنچا اور سڑک کے درمیان لیٹ کر ٹریفک جام کردیا۔ حیرت زدہ ڈرائیوروں نے فوراً پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد اہلکار اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئے۔ واقعہ سیراسوٹا کاؤنٹی میں پیش آیا، جہاں مگرمچھ کی آمد سے نہ صرف گاڑیاں رُک گئیں بلکہ دیکھنے والوں کی بھی بڑی تعداد جمع ہوگئی۔ پولیس نے کافی کوشش کے بعد مگرمچھ کو قابو کیا اور ٹرک کے ذریعے اسے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔ بعد ازاں اسے جنگل میں چھوڑ دیا گیا۔ فلوریڈا فش اینڈ وائلڈ لائف کمیشن کا کہنا ہے کہ موسم اور درجہ حرارت کے بدلنے کے باعث مگرمچھ اکثر آبادی کی طرف...
2026 فیفا ورلڈ کپ کے گروپ اسٹیج کا ڈراز جمعے کے روز منعقد ہوا، جس میں افتتاحی میچ 11 جون کو میکسیکو سٹی کے تاریخی ایزٹیکا اسٹیڈیم میں مشترکہ میزبان میکسیکو اور جنوبی افریقہ کے درمیان طے پایا ہے۔ جنوبی افریقہ 2010 کے بعد پہلی بار ورلڈ کپ میں شرکت کر رہا ہے، جب اس نے افتتاحی میچ میں میکسیکو کے ساتھ مقابلہ برابر کیا تھا۔ افتتاحی روز دوسرا میچ جنوبی کوریا اور یورپی پلے آف ونر کے درمیان ہوگا۔ یہ بھی پڑھیے: فیفا کا رونالڈو کو بڑا ریلیف، فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت برقرار اگلے روز ورلڈ کپ کے دوسرے میزبان ممالک امریکا اور کینیڈا بھی میدان میں اتریں گے جہاں امریکا پیراگوئے کے خلاف لاس اینجلس میں جبکہ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے پر فیفا کے پہلے امن ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے یہ اعزاز انہیں اگلے برس امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں مشترکہ طور پر ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے ڈراز کی تقریب کے دوران دیا۔ واشنگٹن میں منعقدہ تقریب میں فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے صدر ٹرمپ کو ایوارڈ پیش کیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق فیفا نے گزشتہ ماہ ہی اس ایوارڈ کا اعلان کیا تھا جس کا مقصد ایسے افراد کو سراہنا ہے جنہوں نے عالمی سطح پر امن کے لیے غیرمعمولی کوششیں کی ہوں۔ ایوارڈ وصول کرنے کے بعد اپنے خطاب میں صدر ٹرمپ...
پاپ میوزک کی عالمی اسٹار ٹیلر سوئفٹ اپنی شادی سے قبل دنیا بھر میں شاہانہ اور اسٹارز سے بھرپور بیچلوریٹ پارٹیز منانے کی تیاری کر رہی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹیلر سوئفٹ اور ان کی قریبی سہیلیاں کم از کم تین سے چار خصوصی بیچلوریٹ ٹرپس کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں، ان ٹرپس کے لیے ٹیلر سوئفٹ کی پسندیدہ جگہوں کا انتخاب کیا گیا ہے جس میں نیویارک، نیشویل Nashville، اٹلی اور بہاماز Bahamas شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان تقریبات کا مقصد شادی سے پہلے کے مہینوں کو خوشگوار، پُرسکون اور یادگار بنانا ہے، سوئفٹ اور ان کی دوستیں مختلف ویک اینڈز اکٹھے گزار کر ناصرف تفریح کریں گی بلکہ خوبصورت مقامات پر بیٹھ کر شادی...
یہ بات سائنس سے ثابت شدہ ہے کہ اگر جسم فِٹ رہے تو دماغ بھی زیادہ عرصے تک تیز، توانا اور ’جوان‘ رہتا ہے۔ اسے Body–Brain Connection کہا جاتا ہے۔ جسمانی سرگرمی دل کو مضبوط کرتی ہے، جس سے دماغ تک زیادہ آکسیجن اور غذائی توانائی پہنچتی ہے۔ نتیجہ: یادداشت بہتر توجہ میں اضافہ ذہنی تھکن کم اسی طرح ورزش، خاص طور پر تیز چہل قدمی، دوڑ، سائیکلنگ، دماغ میں ایسے کیمیکلز بڑھاتی ہے جو نئے نیورونز پیدا کرتے ہیں۔ یہ عمل neurogenesis کہلاتا ہے اور یہ دماغ کو ’جوان‘ رکھنے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ ورزش کورٹیسول کم کرتی ہے اور اینڈورفنز بڑھاتی ہے جو خوشی کا احساس دیتے ہیں۔ کم تناؤ، بہتر ذہنی صحت، کم ڈپریشن اور کم بے چینی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میامی (اسپورٹس ڈیسک )فٹ بال کے سپر اسٹار لیونل میسی نے ایک اور تاریخ رقم کردی، ارجنٹائن کے لیجنڈ پلیئر دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے جنہوں نے آفیشل میچز میں 1300 کیریئر گول کنٹری بیوشنز مکمل کرلئے ۔ انٹر میامی کی جانب سے کھیلتے ہوئے میسی نے ایف سی سنسناٹی کے خلاف ایسٹرن کانفرنس کے سیمی فائنل میں شاندار کارکردگی دکھائی، انٹر میامی نے یہ میچ 0-4 سے اپنے نام کیا، جس میں میسی نے ایک زبردست ہیڈر کے ذریعے گول کیا اور تین اہم اسسٹ فراہم کیے۔38 سالہ میسی اب تک 896 گولز اور 404 اسسٹ دے چکے ہیں، جو مجموعی طور پر 1300 کنٹری بیوشنز بنتے ہیں۔ دوسری جانب ان کے روایتی حریف کرسٹیانو رونالڈو...
جنوبی امریکی ملک بولیویا میں کوپا بولیویا کپ میچ کے بعد شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جہاں پولیس کو لڑائی روکنے کے لیے آنسو گیس استعمال کرنا پڑی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بولیویا کی ٹیموں بلومنگ اور ریئل اورورو کے درمیان میچ 2-2 سے برابر ہوا، جس کے نتیجے میں بلومنگ کی ٹیم مجموعی اسکور کی بنیاد پر کوپا بولیویا کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ تاہم میچ ختم ہوتے ہی ماحول کشیدہ ہوگیا اور معمولی تکرار ایک بڑے تصادم میں بدل گئی۔ میچ کے بعد کی جھڑپ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اور عملہ شامل تھا۔ مقامی رپورٹس کے مطابق ریئل اورورو کے کھلاڑی سیباسٹین زیبالوس کو حریف ٹیم نے روکنے کی کوشش کی، مگر وہ خود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میلبرن: کرکٹ آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف برسبین میں کھیلے جانے والے دوسرے ایشیز ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پہلے پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور پیٹ کمنز کو مکمل فٹنس کے لیے مزید دو ہفتے دیے گئے ہیں۔ پیٹ کمنز اسکواڈ کے ساتھ برسبین میں موجود رہیں گے اور اپنی تیاریاں جاری رکھیں گے۔عثمان خواجہ اسکواڈ میں برقرار ہیں اور انہیں ٹیسٹ سے قبل فٹنس ثابت کرنا ہوگی۔ دوسرا ایشیز ڈے نائٹ ٹیسٹ 4 دسمبر سے شروع ہوگا۔
سابق جنوبی افریقی کپتان فاف ڈو پلیسی نے اپنی فٹنس اور کارکردگی کا راز بتا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز ابوظہبی :ابو ظہبی ٹی ٹین لیگ میں ویسٹا رائیڈرز کے اسٹار بیٹر اور سابق جنوبی افریقی کپتان فاف ڈو پلیسی شاندار فارم میں ہیں۔ ویسٹا رائیڈرز نے اب تک چار میں سے تین میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن سنبھال رکھی ہے، جبکہ ٹیم نے اپنے آخری دو میچوں میں مسلسل کامیابیاں حاصل کیں۔ فاف ڈو پلیسی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ابو ظہبی ٹی ٹین کا ہر مقابلہ انتہائی سخت ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لگاتار فتوحات ٹیم کے لیے مومینٹم قائم رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ان...
پریمیئر لیگ میں معروف فٹبال ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ کے ایک غیر معمولی اور حیران کن واقعے نے شائقین اور پنڈتوں کو بھی چونکا دیا۔ فٹبال کے تاریخ دانوں کا دعویٰ ہے کہ یہ انوکھا واقعہ 17 سال بعد دوبارہ پیش آیا ہے جب ایک فٹبالر نے کھیل کے دوران اپنے ہی ٹیم کے کھلاڑی کو تھپڑ جڑ دیا اور ریڈ کارڈ کا حقدار بھی ٹھہرایا گیا۔ سنسنی خیز میچ کے صرف 13ویں منٹ میں پیش آنے والے اس واقعے کی تفصیل یوں ہے کہ ایورٹن کے برونو فرنینڈس کو گول کرنے کا سنہری موقع ملا تھا۔ تاہم برونو فرنینڈس کی گول پوسٹ کی جانب ماری گئی شاٹ کراس بار سے اوپر چلی گئی۔ اس ناکام کوشش کے بعد اچانک یونائیٹڈ کے مڈفیلڈر گوئے اور ڈیفینڈر کین...
عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ اور فٹبالر ٹریوس کیلسی کی شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ امریکی میڈیا نے جوڑے کی شاندار شادی کے منصوبوں سے متعلق نئی معلومات جاری کی ہیں جس کے مطابق ٹیلر سوئفٹ اپنی 28 ملین ڈالر مالیت کے روڈ آئی لینڈ میں واقع سی سائیڈ مینشن کو شادی کے مقام کے طور پر استعمال کرنے کی خواہش رکھتی ہیں جسے وہ اسٹوری بُک انداز میں تبدیل کر رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب کے لیے لاکھوں ڈالر کی لاگت سے خصوصی لینڈ اسکیپنگ اور سیکیورٹی اپ گریڈز کیے جا رہے ہیں۔ ٹیلر کی خواہش ہے کہ پورا ماحول پھولوں سے بھرا ہو۔ ابتدا میں جوڑا...
میدان میں چابک دستی اور روشنی کی رفتار کی مانند پلک جھپکتے گیند کو قابو کرکے منفرد انداز میں گول تک پہنچانے میں عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا کوئی ثانی نہیں۔ اپنی اسی ہی مہارت، مکمل عبور اور سبک رفتاری کے باعث پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے مقبول ترین فٹبالر بن چکے ہیں۔ کرسٹیانو رونالڈو جب سے سعودی عرب کی ایک لیگ سے جڑے ہیں تب سے ان کی مقبولیت عرب دنیا میں دن دگنی اور رات چگنی ہوگئی ہے۔ ایسے ہی ایک میچ میں اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک ایسا شاندار اوورہیڈ بائی سائیکل کک گول کیا جسے دیکھنے والے مبہوت ہوکر رہ گئے۔ Call it skill, call it instinct… we call it Ronaldo ???????? pic.twitter.com/diFN85oBCI — AlNassr FC...
امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ دنیا بھر میں ڈیپ فیک کا سب سے زیادہ نشانہ بننے والی شخصیت قرار پائی ہیں۔ سائبر سیکیورٹی فرم میکافی کی نئی رپورٹ کے مطابق ٹیلر سوئفٹ کے ڈیپ فیک صرف غیر اخلاقی مواد تک محدود نہیں رہے بلکہ دھوکے بازوں نے ان کی نقل بنا کر جعلی برانڈ انڈورسمنٹس، اشتہارات اور فراڈ لنکس بھی پھیلائے۔ مجرمان AI کی مدد سے مشہور شخصیات کی آواز اور چہرہ تیار کرکے جعلی گفٹس، کرپٹو اسکیمز اور بیوٹی پراڈکٹس کے نام پر ایسے لنکس بناتے ہیں جو مالویئر اور آن لائن فراڈ کا باعث بنتے ہیں۔ میکافی کے سروے کے مطابق 72 فیصد امریکیوں نے جعلی سیلیبرٹی انڈورسمنٹس دیکھیں، 39 فیصد نے ان لنکس پر کلک کیا...
مصنوعی ذہانت (AI) کے تیزی سے پھیلاؤ نے جہاں روز مرہ زندگی کو بدل دیا ہے، وہیں عالمی شہرت یافتہ شخصیات بھی اس کے منفی اثرات سے محفوظ نہیں رہ سکیں۔ سائبر سیکیورٹی فرم میکافی کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ کو دنیا بھر میں ڈیپ فیک کے سب سے زیادہ متاثرہ مشہور شخصیت کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیلر سوئفٹ کے خلاف بننے والے ڈیپ فیک صرف غیر اخلاقی مواد تک محدود نہیں تھے بلکہ مجرمان نے انہیں جعلی برانڈ انڈورسمنٹس اور جھوٹے اشتہارات کے لیے بھی استعمال کیا۔ اے آئی کی مدد سے جرائم پیشہ افراد مشہور شخصیات کی آواز اور چہرہ تیار...
ویب ڈیسک : نادرا نے موسم سرما کے نئے اوقات کار کا اعلان کردیا۔ نادرا نے خیبرپختونخوا میں تمام رجسٹریشن مراکز کے لیے موسم سرما کے کام کے اوقات کار پر نظر ثانی کی ہے جس کا اطلاق 19 نومبر سے ہوگیا۔ نئے شیڈول کے تحت پانچ روزہ ورک ہفتہ کے دفاتر بشمول ریجنل ہیڈ آفس اور زونل دفاتر پیر سے جمعہ صبح 8:30 بجے سے شام 4:30 بجے تک کام کریں گے۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق نادرا رجسٹریشن سینٹرز جو ایک ہی شفٹ کے ساتھ 5دن کے کام کے ہفتے کے بعد پیر سے جمعہ تک صبح 9:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک کام کریں گے۔ اس کے علاوہ باجوڑ، چترال، سوات، کوہستان، ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز ) میونسپل انتظامیہ نے انکروچمنٹ مافیا کو خیرپور شہر کی فٹ پاتھ ٹھیکہ پر دے دی خیرپور میں انکروچمنٹ کی آڑ میں میونسپل انتظامیہ فٹ پاتھ پر بیٹھے مافیا سے لاکھوں روپوں بٹوانے لگے ڈی سی خیرپور مٹھی گرم ہونے پر چپ سادھ لی سول سوسائنٹی خیرپور کا احتجاج نااہل ڈی سی خیرپور اپنا قبلہ درست کریں کریشن اور انکروچمنٹ کے خلاف ڈی سی آفس خیرپور کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال اور دھرنا دیا جائیگا سول سوسائٹی خیرپور کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق خیرپور شہر میں انکروچمنٹ کی بھرمار ہے خیرپور کی مختلف شاہراہ پنچگلہ چوک ، ریلوے پھاٹک ، پنچ ہٹی ، لقمان ، خاکی شاہ پل ودیگر فٹ پاتھ انکروچمنٹ مافیا کو ٹھیکے...
ملائیشیا کے فٹبال میں بڑا بحران کھڑا ہو گیا ہے جہاں فیفا نے قومی ٹیم کے 7 کھلاڑیوں کی معطلی کے بعد فٹبال ایسوسی ایشن آف ملائیشیا کے اندرونی نظام کی باضابطہ تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیفا کے مطابق ان کھلاڑیوں نے مبینہ طور پر جعلی یا تبدیل شدہ دستاویزات استعمال کرکے ملائیشیا کی نمائندگی کے لیے اہلیت حاصل کی تھی، جس کے بعد انہیں 12 ماہ کے لیے معطل کردیا گیا۔ یہ تمام کھلاڑی ایشین کپ 2027 کے کوالیفائر میں جون میں ہونے والے میچ میں ویتنام کے خلاف ملائیشیا کی 4-0 کی جیت میں شامل تھے۔ فیفا اپیل کمیٹی نے حکم دیا ہے کہ فوری طور پر ایف اے ایم کے اندرونی آپریشنز کی...
فلسطینی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ایہاب ابو جزار اور ان کے کھلاڑی اسپین میں ایک خصوصی مشن پر ہیں، جہاں وہ باسک کنٹری اور کیٹالونیا کی نمائشی ٹیموں کے خلاف دوستانہ میچ کھیل رہے ہیں۔ ان میچوں کا مقصد دنیا کی توجہ فلسطینیوں کی سلامتی، آزادی اور غزہ میں انسانی بحران کی طرف مبذول کرانا ہے۔ ہفتے کو سان مامیس اسٹیڈیم میں 50 ہزار تماشائیوں کے سامنے یہ مقابلہ صرف ایک کھیل نہیں بلکہ فلسطینیوں کی جدوجہد کی علامت ہوگا۔ یہ بھی پڑھیے: فلسطینی قیدیوں پر تشدد، اقوام متحدہ نے اسرائیل کو کٹہرے میں کھڑا کردیا، سخت سوالات فلسطینی ٹیم، جو فیفا رینکنگ میں 98 ویں نمبر پر ہے، 2 سالہ جنگ اور مسلسل بمباری کے باعث شدید...
بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی شاندار فٹنس کے ایک نئے مظاہرے سے مداحوں کو حیران کردیا۔ اداکار نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ زبردست لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹانگ بے حد اونچی اٹھائے نظر آرہے ہیں جبکہ ان کے بھائی سہیل خان اسے اپنے کندھے پر تھامے ہوئے ہیں۔ سلمان خان نے پوسٹ کے کیپشن میں مختصراً لکھا، ’’آہاا‘‘۔ 59 سالہ اداکار کی اس پوسٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی اور مداحوں نے ان کی فٹنس کی تعریفوں کے ڈھیر لگا دیے۔ شیئر کی گئی تصویر میں سلمان خان گہرے سبز رنگ کی ٹی شرٹ، نیلی جینز اور بلیک بوٹس پہنے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ اپنی...
ترکیہ میں فٹبال میں سٹے بازی کا بڑا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ہزاروں کھلاڑیوں کو معطل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فٹبال میچز پر غیر قانونی سٹے بازی کے الزام میں ترک حکام نے 8 افراد کو گرفتار کرلیا جن میں ایک بڑے کلب کے چیئرمین بھی شامل ہیں۔ فٹبال فیڈریشن نے 1024 کھلاڑیوں کو تحقیقات مکمل ہونے تک معطل کردیا ہے جن میں سپر لیگ کلبز بشمول گلاتاسرائے اور بشکطاش کے 27 فٹبالرز بھی شامل ہیں۔ دوسری اور تیسری ڈویژن کی لیگز بھی 2 ہفتوں کے لیے معطل کر دی گئی ہیں۔ فیفا سے 15 دن کی خصوصی ٹرانسفر ونڈو کیلیے اجازت طلب کی گئی ہے تاکہ کلب اپنی ٹیمیں مکمل کر سکیں۔
ترکی میں فٹبال میں سٹے بازی کا بڑا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ہزاروں کھلاڑیوں کو معطل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فٹبال میچز پر غیر قانونی سٹے بازی کے الزام میں ترک حکام نے 8 افراد کو گرفتار کرلیا جن میں ایک بڑے کلب کے چیئرمین بھی شامل ہیں۔ فٹبال فیڈریشن نے 1024 کھلاڑیوں کو تحقیقات مکمل ہونے تک معطل کردیا ہے جن میں سپر لیگ کلبز بشمول گلاتاسرائے اور بشکطاش کے 27 فٹبالرز بھی شامل ہیں۔ دوسری اور تیسری ڈویژن کی لیگز بھی 2 ہفتوں کے لیے معطل کر دی گئی ہیں۔ فیفا سے 15 دن کی خصوصی ٹرانسفر ونڈو کیلیے اجازت طلب کی گئی ہے تاکہ کلب اپنی ٹیمیں مکمل کر سکیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ: ترکیے میں جوا اسکینڈل کی تحقیقات کے دوران ایک ہزار سے زائد فٹبالرز کو معطل کر دیا گیا ہے۔ترکش فٹبال فیڈریشن (TFF) کے مطابق پروفیشنل فٹبال بورڈ کی ڈسپلنری کمیٹی کی سفارش پر 1024 فٹبالرز کو معطل کیا گیا، جن میں 27 کھلاڑی ٹاپ ڈویژن کلبز سے تعلق رکھتے ہیں۔اس فیصلے کے بعد ترک فٹبال کے تیسرے اور چوتھے ڈویژن کے تمام میچز دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر دیے گئے ہیں، جبکہ دوسری ڈویژن کے میچز معمول کے مطابق جاری رہیں گے۔یہ اسکینڈل گزشتہ چند ہفتوں سے ترک فٹبال میں ہلچل مچا رہا ہے، جہاں پہلے ریفریز اور بعد ازاں کھلاڑیوں پر جوا کھیلنے کے الزامات سامنے آئے۔رپورٹس کے مطابق یہ معاملہ اس وقت منظرعام پر...
پرتگال (ویب ڈیسک) دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اپنے مبہم بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’ایک یا دو سال‘ میں ریٹائر ہو جائیں گے، اس سے قبل انہوں نے کہا تھا کہ وہ ’جلد‘ ریٹائرمنٹ لینے والے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو پرتگال اور مختلف کلبز کے لیے 950 سے زائد گول کر چکے ہیں، انہوں نے 2002 میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا، فاروڈر نے حالیہ ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ جلد ہی ریٹائر ہو کر اپنے خاندان کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں۔ رونالڈو نے رواں برس جون میں سعودی کلب النصر کے ساتھ اپنے معاہدے میں 2027 تک...
کراچی:(نیوزڈیسک)سنگا کپ 2025 میں تاریخی کامیابی کے بعد لیاری فٹبال اکیڈمی کی ٹیم واپس وطن پہنچ گئی۔ایشیا کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں سلور میڈل اپنے نام کرنے والے لیاری کے نوعمر فٹبالرز اور آفیشلز کا کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا گیا، مداحوں نے ان کو ہار پہنائے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔ رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا استقبال کیا، انہوں نے کھلاڑیوں کی بین الاقوامی سطح پر شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ کھلاڑی نہ صرف لیاری بلکہ پورے پاکستان کا فخر ہیں جنہوں نے انتہائی محدود وسائل اور مالی مشکلات کے باوجود ملک کا نام روشن کیا۔...
کراچی: سنگا کپ 2025 میں تاریخی کامیابی کے بعد لیاری فٹبال اکیڈمی کی ٹیم واپس وطن پہنچ گئی۔ ایشیا کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں سلور میڈل اپنے نام کرنے والے لیاری کے نوعمر فٹبالرز اور آفیشلز کا کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا گیا، مداحوں نے ان کو ہار پہنائے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔ رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا استقبال کیا، انہوں نے کھلاڑیوں کی بین الاقوامی سطح پر شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ کھلاڑی نہ صرف لیاری بلکہ پورے پاکستان کا فخر ہیں جنہوں نے انتہائی محدود وسائل اور مالی مشکلات کے باوجود ملک کا نام...
جدہ (ویب ڈیسک)قومی ایئرلائن کے بوئنگ 777 طیارے کی ونڈ شیلڈ ایک بار پھر ٹوٹ گئی جس کے بعد طیارے کو جدہ ایئرپورٹ پر گراؤنڈ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی ائیر لائن کے بوئنگ 777 طیارے کی ونڈ شیلڈ ایک بار پھر ٹوٹ گئی۔ ونڈ شیلڈ ٹوٹنے کے بعد بوئنگ 777 طیارے کو جدہ ائیرپورٹ پر گراؤنڈ کردیا گیا۔ بوئنگ 777 کی ونڈ شیلڈ پہلی مرتبہ جمعرات کو 34 ہزار فٹ کی بلندی پر ٹوٹی تھی، جبکہ اس سے قبل تین دن پہلے ہی ونڈ اسکرین لگائی تھی گئی۔ ونڈ شیلڈ کی اندرونی اور بیرونی دونوں پرتیں چٹخ گئیں۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ طیارے میں نئی ونڈ شیلڈ کی بجائے ایک گراؤنڈ طیارے پر لگی پرانی...
شمالی کوریا کی خواتین فٹ بال ٹیم نے فٹبال کی تاریخ میں ایک نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے فیفا انڈر-17 خواتین ورلڈ کپ جیت لیا، ٹیم نے یہ چوتھا ٹائٹل جیت کر عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ فائنل میچ مراکش کے را بات اولمپک اسٹیڈیم میں ہفتے کے روز کھیلا گیا جہاں شمالی کوریائی کھلاڑیوں نے پہلے ہاف میں ہی 3 گول کر کے نیدرلینڈز کو 3 صفر سے شکست دی، جو اس ٹورنامنٹ میں پہلی بار شریک تھی۔ یہ بھی پڑھیں: سونیا مصطفیٰ نے پہلی خاتون فیفافٹبال ریفری بن کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا شمالی کوریا نے اس سے قبل 2008، 2016 اور 2024 میں بھی یہ ٹائٹل جیتا تھا اور وہ واحد ملک ہے جس نے...
لاہور(سپورٹس رپورٹر)انگلینڈ کے آسٹن ولا کلب اور اسرائیلی کلب مکابی کے درمیان ہونے والے فٹبال میچ کے دوران سٹیڈیم کے باہر ہزاروں افراد نے فلسطین کے حق میں احتجاج کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹن ولا کلب اور کلب مکابی تل ابیب کے مابین یوروپا لیگ کا میچ برمنگھم کے وِلا پارک سٹیڈیم میں ہوا۔ میچ کے دوران سٹیڈیم کے باہر ہزاروں افراد نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ کیا اور اسرائیلی فٹبال کلبز کے بین الاقومی مقابلوں میں شرکت پر پابندی کا مطالبہ کیا۔ شرکا نے مظاہرے کے دوران بینرز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا کہ اسرائیل نے فلسطین میں 400 سے زائد فٹبالرز کا قتل کیا۔ مظاہرے میں مقامی رکن پارلیمنٹ محمد ایوب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا کے ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے مشہور سیریل ریکارڈ ہولڈر ڈیوڈ رش نے ایک بار پھر دنیا کو حیران کر دیا۔انہوں نے اس مرتبہ اپنے ساتھی جوش وین بیٹنبرگ کے ساتھ مل کر آئس کریم کے اسکُوپ کو طویل فاصلے سے کون میں پکڑ کر نیا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔یہ منفرد مظاہرہ کیلیفورنیا کے سِیمی ویلے میں کیا گیا، جہاں جوش نے ایک مقررہ فاصلے سے آئس کریم کا اسکُوپ پھینکا اور ڈیوڈ نے 55 فٹ اور 5 انچ کے فاصلے پر اسے بالکل درست انداز میں اپنے کون میں کیچ کیا۔لمحہ بھر کی یہ درستگی اور توازن نہ صرف حاضرین کے لیے دلچسپی کا باعث بنی بلکہ اس نے دیکھنے والوں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سنگاپور میں جاری ایشیا کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ سنگا کپ 2025 میں لیاری فٹبال اکیڈمی نے اپنی شاندار کارکردگی سے سب کے دل جیت لیے۔لیاری کے نوجوان فٹبالرز نے انڈر 16 کیٹگری میں مسلسل کامیابیوں کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔کوارٹر فائنل میں ان کا مقابلہ انڈونیشیا کی معروف ٹیم سیمین پادانگ ایف سی سے ہوا اور مقررہ وقت تک میچ سخت مقابلے کے بعد بغیر کسی گول کے برابر رہا، تاہم فیصلہ کن پنالٹی شوٹ آؤٹ میں لیاری فٹبال اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے زبردست مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2-3 سے کامیابی حاصل کی۔ٹیم کے گول کیپر کاشف نے ایک یقینی گول روک کر ٹیم کی جیت میں...
کراچی: لیاری فٹبال اکیڈمی نے اپنے شاندار کھیل کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے سنگا کپ 2025 کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ سنگاپور میں جاری ایشیا کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ کے بوائز انڈر 16 ایونٹ میں اکیڈمی کی ٹیم نے فائنل فور میں رسائی حاصل کر لی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، لیاری فٹبال اکیڈمی کی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا کی معروف ٹیم سیمین پادانگ ایف سی کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی۔ یہ مقابلہ مقررہ وقت تک 0-0 سے برابر رہا، لیکن پھر پنالٹی شوٹ آؤٹ کے ذریعے فیصلہ کیا گیا۔ لیاری فٹبال اکیڈمی نے 2-3 سے فتح حاصل کی، جس میں گول کیپر کاشف کا اہم کردار...
اسلام آباد:ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن کے صدرشیخ سلمان بن ابراہیم الخلیفہ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ