2026-07-24@15:20:22 GMT
تلاش کی گنتی: 637

«ساتھ یہ»:

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا فارم 47 پر حالیہ بیانیہ تحریک انصاف کے بیانیے سے مطابقت رکھتا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کے فارم 47 والے بیانیے کو مانا ہے اس کے بعد پیپلز پارٹی کو چاہیے کہ وہ تمام عہدوں سے استعفے دے اور ہمارے ساتھ اپوزیشن میں بیٹھے۔پروگرام میں شریک پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ہم مسلم لیگ ن کے ساتھ پاکستان کی خاطر حکومت میں بیٹھے ہیں۔ ن لیگ کے بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی ان کے ساتھ ہی رہے گی اور اسی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی آئل ٹینکرز پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ میں، فیلڈ مارشل اور پاکستانی قوم اس نازک وقت میں سعودی قیادت، برادر عوام کے ساتھ مضبوطی، عزم کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعظم نے بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حوثی ملیشیا کے بزدلانہ حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی۔ وزیراعظم نے محمد بن سلمان سے گفتگو میں  کہا کہ ایسے اقدامات قطعی ناقابلِ قبول ہیں، یہ بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہیں،  ایسے اقدامات جہاز رانی اور تجارتی نقل و حمل کی...
    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2026ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مشکل معاشی حالات میں حکومت کا ساتھ دینے پر کاروباری برادری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور نجی شعبے کی مضبوط شراکت داری معاشی ترقی کی ضمانت ہے،غیر رسمی معیشت کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے اقدامات کئے جا رہے ہیں،کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت مستحکم اور بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملک کے معروف صنعتکاروں اور ممتاز کاروباری شخصیات کے وفد سے گفتگوکرتے ہوئے کیا جس نے بدھ کو یہاں ان سے ملاقات کی۔ پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات...
    اسلام ٹائمز: 7 اکتوبر کے بعد کے برسوں میں اسرائیل میں یہ تاثر عام تھا کہ خطے میں اس کی عسکری برتری بالآخر اسے وہ سفارتی قبولیت دلائے گی جس کی اسے ہمیشہ تمنا رہی ہے۔ گرینڈ ڈیل کا خاکہ سادہ تجارتی منطق پر استوار تھا، ریاض اسرائیل سے تعلقات معمول پر لائے گا اور اس کے بدلے واشنگٹن اسے باہمی دفاعی معاہدہ، جدید ترین ہتھیاروں کے نظام اور سول جوہری تعاون فراہم کرے گا۔ یوں اسرائیل وہ کلید تھا جو سعودی عرب کے لیے امریکی خزانے کے دروازے کھولتا تھا۔ لیکن اب یہ فریم ورک بوسیدہ دکھائی دیتا ہے۔ خصوصی رپورٹ:    ایک معروف عبرانی میڈیا ادارے نے یہ چونکا دینے والا دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد...
    معروف اداکارہ و میزبان جویریہ سعود کی رمضان کی نشریات نے اس وقت سب کی توجہ حاصل کی جب ان کی ٹرانسمیشن میں ایک 60 سالہ شخص کی روزہ کشائی ہوئی۔ ٹرانسمیشن میں ایک 6 سالہ بچی کے ساتھ ان کے دادا کی بھی روزہ کشائی کی گئی جس پر میزبان جویریہ نے پوچھا کہ ’یہ مجھے بہت عجیب لگا کہ بچی نے 6 سال کی عمر میں روزہ رکھا لیکن آپ نے 60 سال کی عمر میں پہلا روزہ کیوں رکھا؟‘   View this post on Instagram   A post shared by VeryFilmi (@veryfilmi) اس شخص نے جواب دیا کہ بچپن میں سخت غربت تھی کبھی کھانے کو ملتا اور کبھی نہیں۔ جب حالات بہتر ہوئے تو کھانے...
    پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی قانونی ٹیم نے ان پر عائد الزامات کے حوالے سے باضابطہ مؤقف جاری کر دیا ہے۔ لیگل ٹیم کے بیان کے مطابق عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے قتل اور جبری اسقاطِ حمل (ابورشن) کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں، تاہم ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دفاع کے لیے تمام متعلقہ ریکارڈ اکٹھا کر لیا گیا ہے، جن میں میڈیکل رپورٹس بھی شامل ہیں۔ بیان کے مطابق یہ میڈیکل شواہد اسقاطِ حمل سے متعلق الزامات کو بے بنیاد ثابت کرتے ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) لیگل ٹیم کا کہنا ہے کہ اس معاملے...
    اسلام ٹائمز: اگر امریکہ روایتی ڈیٹرنس اور کشیدگی کے انتظام کی صلاحیت بہتر بنا لے تو وہ مستقبل میں روس، چین اور شمالی کوریا جیسے چیلنجز کا بہتر مقابلہ کر سکے گا۔ ان کے مطابق ایران کے مقابلے میں کامیابی، چین اور روس کے خلاف حکمت عملی میں بھی کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ مجموعی طور پر اس تحقیق میں امریکہ کو ایران کے خلاف جامع، مربوط اور طویل المدتی حکمت عملی اختیار کرنے پر زور دیا گیا ہے، تاکہ نہ صرف مشرقِ وسطیٰ بلکہ عالمی سطح پر بھی اپنی پوزیشن مستحکم کی جا سکے۔ خصوصی رپورٹ:   واشنگٹن انسٹی ٹیوٹ کے سینئر ماہر مائیکل آیزنشتات نے اپنی ایک تفصیلی تحقیق میں ایران اور امریکہ۔اسرائیل اتحاد کے درمیان جاری غیر متوازن...
    اسلام آباد: شہر اقتدار کی ضلعی انتظامیہ نے موٹر سائیکلوں پر بھی ایم ٹیگ لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت شہری اپنی بائیک، ملکیتی کاغذات اور شناختی کارڈ کے ہمراہ چند منٹ میں ایم ٹیگ حاصل کر سکیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ڈی سی اسلام آباد نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہر بھر میں قائم 13 مخصوص پوائنٹس پر موٹر سائیکلوں کیلئے ایم ٹیگ سروس فراہم کی جا رہی ہے، جہاں شہری صرف 5 منٹ میں ٹیگ لگوا سکتے ہیں۔ اب آپ اپنی موٹرسائیکل، ملکیتی کاغذات اور شناختی کارڈ کے ساتھ 5 منٹ میں ایم ٹیگ لگوا سکتے ہیں، شہر بھر میں قائم 13 پوائنٹس پر بائکس کے لیے بھی...
    رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں مہنگائی کی نئی لہر نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے ہفتہ وار مہنگائی میں 1.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 4.26 فیصد سے بڑھ کر 5.19 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ اس ہفتے 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 12 اشیا سستی ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق چکن کی قیمت میں 6.34 فیصد اضافہ ہوا جو رمضان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی اشیا میں شامل ہے۔ اسی طرح ٹماٹر 3.82 فیصد، لہسن 5.86 فیصد، پیاز 3.83 فیصد، مٹن 0.69...
    بلوچستان کے ضلع آواران کی نوجوان طالبہ ثانیہ 30 دسمبر 2025 سے لاپتا ہے۔ اس سلسلے میں آج ان کے والد حسن نے پریس کانفرنس میں بیٹی سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کیا۔ یہ بھی پڑھیے: بی ایل اے علیحدگی پسند گروہ نہیں، خطرناک دہشتگرد تنظیم ہے، امریکا حسن نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ ثانیہ کو کسی گروہ، جیسے بی ایل اے یا بی وائی سی نے ورغلا کر اپنے ساتھ لے گئی ہو۔ انہوں نے ان تنظیموں کی سخت مذمت کی، جنہوں نے نوجوان لڑکیوں کو نفسیاتی دباؤ، ورغلاؤ اور جھوٹے نعروں کے ذریعے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کی۔ حسن نے بتایا کہ ثانیہ کوئٹہ میں تعلیم حاصل کر رہی تھی اور اچانک لاپتا...
    پاکستانی ماڈل ماہ نور رحیم نے اداکارہ ہانیہ عامر کے قریبی دوست اور پروڈیوسر عمر مختار کو بے نقاب کر دیا۔  نجی ٹی وی کے پروڈیسر عمر مختار کی دوستی صرف ہانیہ عامر سے نہیں بلکہ شوبز انڈسٹری کے دیگر کئی شخصیات کا شمار بھی ان کے بہترین دوستوں میں ہوتا ہے، وہ ماہرہ خان سمیت کئی نامور اداکاروں کے ساتھ نظر آچکے ہیں۔ تاہم، عمر مختار اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ متعدد تقاریب میں ساتھ ہوتے ہیں جب کہ ہانیہ کے حالیہ شادی تھیم والے برتھ ڈے کی پلاننگ میں بھی عمر مختار شامل تھے۔ دونوں اکثر ریلز میں بھی اکٹھے نظر آتے ہیں، ہانیہ نے ان کی شادی بھی گھر کے فرد کی طرح منائی اور دونوں کافی...
    پاکستانی ماڈل ماہ نور رحیم نے اداکارہ ہانیہ عامر کے قریبی دوست اور پروڈیوسر عمر مختار کو بے نقاب کر دیا۔ نجی ٹی وی کے پروڈیسر عمر مختار کی دوستی صرف ہانیہ عامر سے نہیں ہے بلکہ شوبز انڈسٹری کے دیگر کئی شخصیات کا شمار بھی ان کے بہترین دوستوں میں ہوتا ہے، وہ ماہرہ خان سمیت کئی نامور اداکاروں کے ساتھ نظر آچکے ہیں۔ عمر مختار اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ متعدد تقاریب میں ساتھ ہوتے ہیں جب کہ ہانیہ کے حالیہ شادی تھیم والے برتھ ڈے کی پلاننگ میں بھی عمر مختار شامل تھے۔ دونوں اکثر ریلز میں بھی اکٹھے نظر آتے ہیں، ہانیہ نے ان کی شادی بھی گھر کے فرد کی طرح منائی اور دونوں کافی...
    معروف پاکستانی اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود نے رمضان کے لائیو ٹرانسمیشن کے دوران اپنے حالیہ فیشن شو کے لباس پر تنقید کے جواب میں وضاحت پیش کی ہے۔ لائیو کال کے دوران ان سے کالر نے سوال کیا گیا کہ برطانیہ میں منعقدہ فیشن شو کے دوران انہوں نے ساڑھی پہنی جبکہ انہیں معلوم تھا کہ رمضان ٹرانسمیشن اور مولانا آزاد جمیل کے ساتھ پروگرام میں شرکت کرنی ہے تو اس موقع پر ایسا لباس پہننے کی کیا وجہ تھی۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی سے متعلق بیان پر جویریہ عباسی کی تنقید، صبا قمر کا سخت ردعمل ساتھ ہی انہوں نے مولانا آزاد جمیل کو مخاطب کر کے کہا کہ کوئی ایسا وظیفہ بتائیں کہ اب جویریہ ایسا نہ کریں۔...
    آسٹریلیا میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ پیش آنے والے ناروا انتظامی رویے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کو طلب کر لیا۔آسٹریلیا کے دورے میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے غیر معیاری سہولیات کی ویڈیو سامنے آئی تھی جبکہ وطن واپس پہنچنے پر قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے بھی کہا تھا کہ ہم غیر معیاری رہائش فراہم کی گئی، لڑکے اپنے برتن اور کپڑے خود دھوتے رہے۔عماد بٹ نے موجودہ ہاکی مینجمنٹ کے ساتھ مزید کام کرنے سے انکار کرتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن سے مطالبہ کیا تھا کہ معاملے کا فوری ایکشن لیا جائے کیونکہ ہمارے پاس ورلڈکپ کے لیے بہت کم وقت باقی رہ گیا ہے۔قومی ہاکی ٹیم...
    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم مبینہ طور پر سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ کے ساتھ دوسری بار ازدواجی بندھن میں بندھ گئے۔ عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم کی نائلہ راجہ کے ساتھ ایک تقریب کی ویڈیو شیئر کی اور دعویٰ کیا کہ دونوں نے دوسری شادی کرلی ہے۔ ثانیہ اشفاق نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سب نے اس بات کا ثبوت دیکھا ہے کہ اس گھر سے نکلنے والے نے ایک بار بھی میرے بچوں کے بارے میں سوچا بھی نہیں‘۔ View this post on Instagram A post shared by @sannia_ashfaq2 انہوں نے لکھا کہ ’آخر کار دھوکہ باز بے نقاب ہو گیا ہے، میں اور بچوں نے اس وجہ سے...
    پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے اداکارہ ہانیہ عامر اور سابق منگیتر گلوکار عاصم اظہر کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معنی خیز انسٹا اسٹوری پوسٹ کی۔میرب علی اور عاصم اظہر کی منگنی 3 سال قبل ہوئی تھی جس کے بعد اچانک دونوں نے راہیں جدا کرلیں۔اپنی منگنی ٹوٹنے پر میرب علی کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تھا جبکہ حال ہی میں ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد اداکارہ میرب علی نے ایک انسٹا اسٹوری شیئر کی۔اداکارہ کی جانب سے پوسٹ اسٹوری میں یہ واضح نہیں کہ انہوں نے کس معاملے پر اسٹوری لکھی ہے تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس اسٹوری کو عاصم...
    شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کی اپنے سابق بوائے فرینڈ گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ مبینہ شادی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ ہانیہ عامر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں عاصم اظہر کے ساتھ اپنی شادی کے بارے میں کچھ مبہم سا اشارہ دیا ہے۔ عاصم اظہر کے ساتھ دوبارہ قربتیں کی خبریں تو کافی عرصے سے گرم تھیں لیکن ان کے ساتھ شادی کا معاملہ اس وقت ہاٹ ایشو بنا جب دونوں کی ایک ایسی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں جوڑا مہندی کا لباس پہنے رقص کر رہا ہے۔ علاوہ ازیں حال ہی میں عاصم اظہر کے نئے میوزک البم اور سوشل میڈیا پوسٹس میں...
    اداکارہ و ماڈل میرب علی نے اپنے سابق منگیتر اور گلوکار عاصم اظہر سے علیحدگی کے بعد ایک مبہم انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی، جسے سوشل میڈیا صارفین عاصم اظہر پر طنز قرار دے رہے ہیں۔ میرب علی اور عاصم اظہر 3 سال سے زائد عرصے تک تعلق میں رہے، ابتدا میں اس جوڑی کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ عاصم اظہر کی گلوکارہ و اداکارہ ہانیہ عامر سے علیحدگی کے فوراً بعد ان کی میرب سے قربت سامنے آئی تھی، جبکہ میرب اور ہانیہ ایک وقت میں قریبی دوست بھی سمجھی جاتی تھیں۔ 3 سال تک منگنی برقرار رہنے کے بعد دونوں نے اچانک علیحدگی کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔ معاملہ اس وقت...
    سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سانحہ گل پلازا میں بلڈر کے ساتھ ساتھ انتظامیہ کی بھی کوتاہی سامنے آئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سانحہ گل پلازہ کیس کی سماعت میں اہم پیشرفت، گواہوں کے بیانات قلمبند ان کے مطابق متعلقہ انتظامیہ کو 2 مرتبہ خبردار کیا گیا لیکن اس نے وارننگ پر سنجیدگی سے عمل نہیں کیا۔ سینیئر وزیر نے کہا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق اس واقعے میں بلڈر کی سنگین غفلت بھی سامنے آئی ہے جس کی مکمل چھان بین کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیے: گل پلازہ آتشزدگی کیس: جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں انکوائری کمیشن قائم ان کا کہنا تھا کہ واقعے کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کام کر رہا...
    پاکستانی شوبز کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے دوبارہ تعلقات کی افواہوں کے حقیقت ہونے کا ایک بڑا ثبوت سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر آج ایک ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہوئی ہے، جس میں ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کو چھپ کر ایک ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہانیہ عامر نے مایوں کی تقریب کی مناسبت سے پیلا لباس اور ہاتھوں گجرے پہنے ہوئے ہیں، جب کہ عاصم اظہر بلیک ڈریس میں خوشی سے جھوم رہے ہیں۔ ہانیہ اور عاصم کے چہرے پر خوشی صاف دیکھی جاسکتی ہے اور دنوں ایک ساتھ پرجوش انداز میں ڈانس کررہے ہیں۔ ویڈیو وائرل ہوتے ہی مداحوں...
    انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانےکیلئے پاک فضائیہ کیساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے انڈونیشیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں ان کی صدر پربوو سے ملاقات ہوئی۔ملاقات میں پاکستان اورانڈونیشیا کی دیرینہ برادرانہ شراکت داری پر زور دیا اور صدر پربوو نے پاک فضائیہ کے جدید تربیتی نظام اور دفاعی صلاحیت بڑھانےکیلئے پاک فضائیہ کے ساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ائیرچیف نے انڈونیشین وزیردفاع اورعسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں اور ایئرچیف کو تمام مقامات پر باقاعدہ گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دونوں فضائی افواج نےمشترکہ تربیت اور پیشہ ورانہ...
    انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانے کیلئے پاک فضائیہ کیساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانے کیلئے پاک فضائیہ کیساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے انڈونیشیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں ان کی صدر پربوو سے ملاقات ہوئی۔ملاقات میں پاکستان اورانڈونیشیا کی دیرینہ برادرانہ شراکت داری پر زور دیا اور صدر پربوو نے پاک فضائیہ کے جدید تربیتی نظام اور دفاعی صلاحیت بڑھانے کیلئے پاک فضائیہ کے ساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ائیرچیف نے انڈونیشین وزیردفاع اورعسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں اور ایئرچیف کو...
      کراچی (نیوزڈیسک)پاک بحریہ میں کمیشن ہونے والا جدید جہاز پی این ایس خیبر ترکیہ کا پہلا دورہ مکمل کرکے وطن کیلئے واپس روانہ ہوگیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس خیبر نے ترکیہ سے پاکستان کے پہلے سفر کے دوران آکساز نیول بیس کا دورہ کیا ۔ پی این ایس خیبر نے مشترکہ سمندری آپریشنز اور باہمی ہم آہنگی مزید بہتر بنانے سے متعلق ترک بحریہ کے جہازوں کے ساتھ دوطرفہ مشق میں حصہ لیا ۔ آکساز میں پی این ایس خیبر کے کمانڈنگ آفیسر کی ترک سدرن سی ایریا کمانڈر سے ملاقات ہوئی ۔ جس میں دوطرفہ بحری تعاون اور علاقائی استحکام مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ آئی ایس پی...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ علیمہ خان اور بانی پی ٹی آئی کے دیگر اہلخانہ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جیل میں مبینہ سختی اور نامناسب حالات سے متعلق پھیلایا جانے والا جعلی بیانیہ آج ختم ہو گیا۔ اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ روزمرہ کے معمولات، ڈائٹ پلان، رہن سہن اور کھانے پینے سے متعلق تفصیلات نے تمام ابہام دور کر دیے ہیں۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو تمام سہولتیں میسر ہیں اور انہیں کسی عام قیدی سے کئی گنا زیادہ مراعات حاصل ہیں۔  خیال رہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولتوں سے متعلق سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی...
    تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق مصر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مفادات کے تحفظ کے دفتر کے سربراہ نے العربیہ چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو مذاکرات کے اس مرحلے پر سنجیدگی اور توازن کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ مصر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتی نمائندے مجتبیٰ فردوسی پور نے کہا ہے کہ میزائل ٹیکنالوجی کی امریکہ کے ساتھ بات چیت میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق مصر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مفادات کے تحفظ کے دفتر کے سربراہ مجتبی فردوسی پور نے العربیہ چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو مذاکرات کے اس مرحلے پر سنجیدگی اور توازن کا مظاہرہ کرنا چاہیے، ایران نیتن...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان ہے،ماہرین فلکیات کے مطابق یکم رمضان 19 فروری کو ہو سکتا ہے۔ ماہرفلکیات کےمطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کا نیا چاند 17 فروری 2026 کو پیداہوگا تاہم 17 فروری کو دنیا بھرمیں کہیں بھی چاند نظر آنےکاامکان نہیں ہے۔ ماہرین کاکہنا ہےکہ 18 فروری کو پاکستان سمیت کئی ممالک میں چاند آسانی سےدکھائی دےسکتا ہے جبکہ کراچی،اسلام آباد،پشاور اورمکہ مکرمہ میں بھی اسی روز چاند واضح طور پر نظر آنے کا امکان ہے۔ فلکیاتی اندازوں کےمطابق اگر اٹھارہ فروری کوچاند نظر آجاتا ہے تو پاکستان اور سعودی عرب میں یکم رمضان 19 فروری کو ہونے کا قوی امکان ہے۔
    بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے پاکستان کو بھارت کے ساتھ کھیلنے کے لیے راضی کرنے پر آئی سی سی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ دہلی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا تھا کہ آئی سی سی کے پاکستان اور بنگلادیش کرکٹ بورڈز کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے بعد جو فیصلہ سامنے آیا ہے، وہ کرکٹ کے مفاد میں ایک مثبت اور خوش آئند پیش رفت ہے۔ ان کے مطابق آئی سی سی کے نمائندے نے چیئرمین کی نگرانی میں لاہور کا دورہ کیا، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے حکام سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔...
    پاک فضائیہ کا دستہ سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شریک ہے، جہاں جدید ترین جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری ملٹی رول فائٹر اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ سپر مشاق تربیتی طیارے کی نمائش کی جا رہی ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق اس نمائش میں شرکت دفاع اور سلامتی کے شعبے میں پاکستان کی عالمی پوزیشن کو مستحکم کرنے کے ساتھ مقامی ایرواسپیس صنعت کی ترقی اور پی اے ایف کی عملی صلاحیتوں کو اجاگر کرتی ہے۔ جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری جدید ایویانکس، اے ای ایس اے ریڈار، مؤثر الیکٹرانک وارفیئر نظام اور بی وی آر میزائل سے لیس ایک طاقتور 4.5 جنریشن فائٹر طیارہ ہے۔ اس کے ساتھ سپر مشاق تربیتی طیارہ پائلٹ...
    سٹی 42: وزیراعظمِ  شہباز شریف کو چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ بورڈ،آئی سی سی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ  کے مابین ہونے والے اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاسوں کے نتائج سے باضابطہ طور پر آگاہ کیا حکومتِ پاکستان نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ارسال کی گئی باضابطہ درخواستوں اور سری لنکا، متحدہ عرب امارات اور دیگر رکن ممالک کی جانب سے موصول ہونے والی معاون تحریری مراسلت کا بھی جائزہ لیاان مراسلات میں حالیہ چیلنجز کے حل کے لیے پاکستان کے قائدانہ کردار کی درخواست کی گئی تھی نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار حکومت نے بی سی بی کے صدر  امین الاسلام کے...
    نامور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے نکاح سے متعلق کمنٹ نے ایک بار پھر سے ان کی شادی کی افواہوں کو جنم دے دیا۔  اداکارہ ہانیہ عامر کی شادی سے متعلق افواہیں سوشل میڈیا پر ان کے ایک کمنٹ پر رد عمل کے بعد دوبارہ زیرِ بحث آگئی ہیں، جس پر مداح حیران وپریشان ہیں۔  پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی انسٹاگرام سیلیبریٹی ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر نہایت متحرک رہتی ہیں اور اکثر مداحوں سے براہِ راست گفتگو کرتی نظر آتی ہیں جب کہ وہ اکثر اپنے بولڈ انداز کے باعث وہ اکثر تنازعات کا حصہ بھی بن جاتی ہیں۔ اس کے باوجود 28 سالہ اداکارہ کسی معاملے پر خاموش نہیں رہتیں اور عموماً ہر سوال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی، NLF سندھ کے صدر شکیل احمد شیخ، جنرل سیکرٹری محمد عمر شر، NLF ڈہرکی زون اور اینگرو فرٹیلائزر کنٹریکٹر وکرز یونین CBAکے صدر عبد الفتح ملک، جنرل سیکرٹری رمضان سمیجو ، NLFڈہرکی زون کے جنرل سیکرٹری عبد الستار سیال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اینگرو فرٹیلائزر کی موجودہ انتظامیہ کا طرز عمل محنت کشوں کے ساتھ دہرا معیار رکھتے ہوئے محنت کشوں میں تفریق پیدا کر رہی ہے جس کی وجہ سے اینگرو فرٹیلائزر کنٹریکٹر ورکرز یونینCBAکے محنت کش اپنے قانونی اور جائز کم ا ز کم اجرت کے قوانین پر فیکٹری کے تمام ملازمین کو یکساں اجرت دینے کے لیے انتظامیہ سے متعدد بار میٹنگ...
    وفاقی وزیر قانون اعظم نزیر تاڑر نے کہا ہے کہ  آئینی عدالت نے اپنا کام شروع کر دیا ہے اور وقت کے ساتھ یہ پتا چلے گا کہ یہ فیصلہ درست ہے یا نہیں۔ لاہور میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے میں آپ لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اس سیکشن کو اللہ تعالی اس طرح کامیاب رکھے۔ اگر کسی معاشرے سے پرامن رہنا ہے یا ترقی کرنی ہے تو ہر کسی نے اپنا رول پلے کرنا ہے۔ بطور وزیر قانون مجھے بہت تنقید ہوتی ہے، آج میں چاہتا ہوں کہ میرے پاس موقع ہے کہ سب باتیں بتا دوں۔ انہوں نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کا آغاز ہوا اور اس میں...
    مراکش کے معروف موسیقار و گلوکار سعد لامجرد بھارتی اداکار سلمان خان کے مشکور ہیں۔ سعد لامجرد نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سلمان خان کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔ اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ اپنے بھائی سلمان خان سے ایک بار پھر مل کر دلی خوشی ہوئی۔ View this post on Instagram A post shared by saadlamjarred (@saadlamjarred1) گلوکار نے سلمان خان سے مخاطب ہوتے ہوئے مزید لکھا ہے کہ مجھے اپنے قریبی لوگوں اور دوستوں کے درمیان خوش آمدید کہنے اور اپنے خاندان کا ایک حصہ سمجھنے کے لیے آپ کا شکریہ۔ اُنہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ پیارے سلمان! آپ کے ساتھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وائٹ ہاؤس نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کے پاس سفارتکاری کے علاوہ بھی متعدد آپشنز موجود ہیں۔وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ صدر ٹرمپ ایران سے متعلق اپنے مطالبات پر بالکل واضح ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ یہ جانچنا چاہتے ہیں کہ آیا ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ طے پایا جا سکتا ہے یا نہیں۔کیرولین لیوٹ نے ایرانی قیادت کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کے پاس سفارتی ذرائع کے ساتھ ساتھ دیگر آپشنز بھی موجود ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ دنیا کی تاریخ کی سب سے طاقتور فوج کے کمانڈر انچیف ہیں اور اپنے اختیارات...
      لاہور: (نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے بسنت سے متعلق قواعد و ضوابط طے کر دیے ہیں، جن کے تحت شہریوں کی حفاظت اور تہوار کے محفوظ انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا، یہ بات عظمیٰ بخاری نے کہی۔ انہوں نے بتایا کہ ٹریفک پولیس نے دس لاکھ سیفی راڈز مفت موٹرسائیکلوں پر لگائے ہیں اور حکومت احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز کے بارے میں مسلسل آگاہی مہم چلا رہی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروارہی ہیں اور ڈور کے پنے، ہر پتنگ اور گڈے پر خصوصی کیو آر کوڈ چسپاں ہیں۔ انتظامیہ کے پاس ڈور اور پتنگیں فروخت کرنے والوں اور خریدنے والوں کا مکمل ڈیٹا بھی ہوگا۔ عظمیٰ بخاری نے کہا...
    سعودی عرب نے بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی بھرپور مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کی پرتشدد کارروائیوں پر تشویش ہے، پاکستانی فورسز دہشت گردی کے خلاف بہترین حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کر رہی ہیں۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کو شدید تشویش کا باعث قرار دیتے ہوئے اسے “انتہائی خطرناک” قرار دیا ہے۔ یہ بیان ایسے موقع پر سامنے آیا جب برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر بیجنگ میں چین کے سرکاری دورے پر ہیں اور دونوں ممالک تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ برطانیہ کے لیے چین کے ساتھ کاروباری تعلقات میں جانا ممکنہ طور پر خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کینیڈا کو بھی چین کے ساتھ اقتصادی معاہدوں میں محتاط رہنے کی تنبیہ کی اور کہا کہ وہاں صورتحال مزید پیچیدہ ہو سکتی...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو چین کے ساتھ کاروباری تعلقات بڑھانے سے خبردار کیا ہے، جبکہ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے بیجنگ کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو معاشی طور پر فائدہ مند قرار دیا ہے۔ چین کے دورے کے دوران جمعے کے روز کیئر اسٹارمر کا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ تعلقات کو ایک نئی سطح پر لے جانا برطانیہ کے لیے اہم اقتصادی مواقع پیدا کر سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا کی ٹریڈ وار نے برطانیہ اور چین کو قریب کردیا؟ دوسری جانب واشنگٹن میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے صدر ٹرمپ نے ان قریبی تعلقات پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا کہ یہ برطانیہ کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے۔ تاہم صدر ٹرمپ...
    معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے بیٹی کی شادی کے بعد خود دوسری شادی کی ہے اور اپنے شوہر کے ہمراہ بیرون ملک سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔ جویریہ عباسی اداکاری کے ساتھ ساتھ سیر و سیاحت کی بھی دلدادہ ہیں اور چوں کہ بیٹی کی شادی کے بعد وہ ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوچکی ہیں اور خود بھی دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھی ہیں تو ایسے شغل میں مصروف رہتی ہیں۔ حال ہی میں انسٹاگرام پر انھوں نے دبئی سفر کی تصاویر شیئر کی ہیں جہاں وہ کروز پر سمندر کی سیر کے مزے لے رہی ہیں۔ جویریہ نے سرخ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور ان کے شوہر عدیل حیدر جینز کی پینٹ، کوٹ اور ٹی...
    چین برطانیہ کے ساتھ تمام شعبوں میں زیادہ تبادلے کرنے کا خواہاں ہے، چینی وزیر اعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز بیجنگ: چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے چین کے دورے پر آئے ہوئے برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے ساتھ بیجنگ میں بات چیت کی۔ جمعرات کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ چین برطانیہ کے ساتھ مل کر ایک دوسرے کے مرکزی مفادات اور اہم خدشات کا احترام کرنے، تزویراتی رابطے اور باہمی اعتماد کی بنیاد کو مضبوط بنانے، مختلف شعبوں میں تعاون کو گہرا کرنے اور دوطرفہ تعلقات کی مستحکم اور طویل مدتی ترقی کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔ چین بین الحکومتی مکالمے اور تعاون کے میکانزم کو بہتر بنانے کے...
    نامور اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے شوہر کے ہمرا بولڈ تصاویر پوسٹ کیں جس کے بعد صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کی گئی۔ اداکارہ نے اپنی بیٹی کا فرض ادا کرنے کے بعد حال ہی میں دوسری شادی کی تھی، وہ اپنے شوہر کہ ہمراہ سیر پر دبئی گئیں جہاں انسٹاگرام پر انھوں نے دبئی سفر کی تصاویر شیئر کی ہیں اداکارہ کروز پر سمندر کی سیر پر تھی۔نے سرخ رنگ کا مغربی لباس پہنا ہوا ہے اور ان کے شوہر عدیل حیدر جینز کی پینٹ، کوٹ اور ٹی شرٹ پہنے ہوئے ہیں۔ جوڑے نے ساتھ کئی تصاویر بنوائیں۔سوشل میڈیا صارفین کو اداکارہ کا مغربی لباس بلکل پسند نہ اور انھوں نے اسے کسی فیشن میگزین کے لیے بولڈ...
    برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی بنیادوں پر استوار کرنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے معاشی ترقی اور سکیورٹی تعاون کو ترجیح دینے کا عندیہ دیا ہے۔ یہ ملاقات بیجنگ میں گریٹ ہال آف دی پیپل میں ہوئی، جس کے بعد دونوں رہنماؤں نے مشترکہ ظہرانہ بھی کیا۔ کیئر اسٹارمر کا یہ دورہ 8 برس بعد کسی برطانوی وزیراعظم کا چین کا پہلا دورہ ہے، جسے لندن اور بیجنگ کے درمیان کشیدہ تعلقات کے بعد ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:لندن اور بیجنگ میں قربت؟ برطانوی وزیر اعظم اسٹارمر کا چین کا اہم دورہ شروع کیئر اسٹارمر نے ملاقات کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں بدترین لوڈشیڈنگ، اعلانیہ کے ساتھ غیر اعلانیہ اور جبری بندش معمول بن گئی ،پی ڈی سی سکھر اور گرڈ عملے کی من مانی، شہر ساری رات اندھیرے میں ڈوبا رہا۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں بجلی کی فراہمی کا نظام مکمل طور پر درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے، جہاں اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ساتھ ساتھ غیر اعلانیہ اور جبری لوڈشیڈنگ بھی معمول بن گئی ہے۔ پی ڈی سی سکھر کی جانب سے الگ سے جبری لوڈشیڈنگ اور گرڈ عملے کی من مانی کے باعث شہری سارا دن بجلی سے محروم رہے، جس سے کاروبار، تعلیمی سرگرمیاں اور روزمرہ زندگی شدید متاثر ہو کر رہ گئی۔سب سے زیادہ ریکوری دینے والے سٹی...
    اداکارہ ہانیہ عامر نے حالیہ دنوں ڈراما کفیل کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان میں مردانگی کے رائج تصور پر کھل کر بات کی ہے۔ 28 سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے ڈرامے کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس میں مردانہ کردار کو طاقت، جبر یا کنٹرول کے بجائے ذمہ داری، تحفظ اور احساس کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ہانیہ عامر پر کاسمیٹک سرجری کے الزامات، کزن نے سوشل میڈیا پر حقائق بیان کردیے ہانیہ عامر کے مطابق کفیل میں دکھائی گئی مردانگی اس سوچ کی عکاسی کرتی ہے جس کی آج کے معاشرے کو ضرورت ہے، جہاں بھائی اپنی بہنوں کے محافظ بن کر سامنے آتے ہیں، ان کی زندگی پر حکم چلانے والے نہیں۔...
    ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ نے بینک آف پنجاب کیساتھ سٹینڈرڈ لیگل ایگریمنٹ کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی آئمہ مساجد کو اعزازیہ دینے کے پروگرام کی منظوری دیدی ہے۔ اب آئمہ مساجد کو بذریعہ بینک آف پنجاب ماہانہ 25 ہزار روپے اعزازیہ ملے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب کی مساجد کے آئمہ حضرات کیلئے پنجاب حکومت کی جانب سے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق امام مسجد صاحبان کو اعزازیہ دینے کی آخری رکاوٹ بھی ختم کردی گئی ہے۔ امام مسجد صاحبان کو باقاعدہ اعزازیہ ادائیگی کیلئے قانونی فریم ورک مکمل کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ نے بینک آف پنجاب کیساتھ سٹینڈرڈ لیگل ایگریمنٹ کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے...
    ڈائریکٹر شامی کیمپ کی طرف سے داعش سے منسلک خواتین اور بچوں کو خاموشی کے ساتھ برطانیہ سے واپس بھجوائے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق کیمپ ڈائریکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی جمہوری فورسز (ایس ڈی ایف) کے کیمپوں سے کم از کم چھ خواتین اور نو بچوں کو واپس برطانیہ بھیجا گیا مگر برطانوی حکومت نے انہیں اس خدشے کی بنا پر واپس کر دیا ہے کہ ایس ڈی ایف کی نگرانی میں رہنے والے مذکورہ افراد شدت پسند تنظیم داعش کے فرار قیدی ہو سکتے ہیں۔ مذکورہ قیدیوں کو برطانیہ سے شام جانے اور داعش میں شمولیت کی پاداش پر اپنی شہریت گنوانے والی شمیمہ بیگم کے ساتھ رکھا...
    سری لنکا کے وزیر خارجہ وجیتھا ہرات نے عراقچی کیساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کی تازہ ترین صورتحال کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حالیہ دہشت گردانہ کارروائیوں اور فسادات کا مقصد امریکہ کو ایران کے خلاف جنگ میں گھسیٹنا ہے۔ خبررساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور سری لنکا کے وزیر خارجہ وجیتھا ہرات نے ٹیلی فونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کی تازہ ترین صورتحال کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ اس گفتگو میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام اور گرد نواح میں شدید سردی کے ساتھ گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام شہر اور گردنواح میں شدید سردی نے عوام کو گھروں تک محدود کر کے رکھ دیا ہے بازار شر شام ویران اور ہوٹلوں میں سناٹا سڑکیں ویران دوسری جانب گیس مہنگی بجلی مہنگی ہونے کی وجہ سے عوام ان کے استعمال کے بجائے عوام ٹھنڈے پانی سے وضو اور اسے استعمال کرنے پر مجبور ہیں ۔سماجی رہنما اورکونسلر طاہر اسامہ نے کہا کہ اگر گیس اور بجلی کا استعمال دوسو یونٹ سے زیادہ ہو جائے تو اسے اس کی سزا 6 ماہ جرمانے کی صورت میں...
    ویب ڈیسک: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے بلغاریہ کی سفیر آئیرینا گینا ڈیوا گانچیوا نے پنجاب اسمبلی میں ملاقات کی، جس میں پاکستان اور بلغاریہ کے درمیان دوستانہ اور خوشگوار تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ملاقات کے دوران سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ پاکستان بلغاریہ کے ساتھ اقتصادی اور پارلیمانی تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہشمند ہے، پاکستان عالمی امور میں مکالمے اور امن پر مبنی مؤقف رکھتا ہے اور دونوں ممالک کی تجارتی برادری کے درمیان روابط بڑھانے کی اشد ضرورت ہے۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ  ملک محمد احمد خاں نے کہا کہ پارلیمانی، ثقافتی اور تعلیمی وفود کے تبادلے سے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط...
    کوئٹہ میں متاثرہ پلازے کے دورے کے موقع پر کمشنر شاہزیب کاکڑ نے کہا کہ تحقیقاتی رپورٹ اور قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد تاجروں کے نقصانات کے ازالے کیلیے سفارشات اعلیٰ حکام کو ارسال کی جائینگی۔ اسلام ٹائمز۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ نے کہا ہے کہ حلیم پلازے میں آتشزدگی کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے تحقیقاتی رپورٹ اور قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد تاجروں کے نقصانات کے ازالے کے لیے سفارشات اعلیٰ حکام کو ارسال کی جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فتح محمد روڈ پر آتشزدگی سے متاثرہ پلازہ کے دروے کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر صدر انجمن تاجران بلوچستان رحیم خان...
    اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے قائد حزب اختلاف کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی ہی تقریر میں ایوان کو مضبوط بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت کا مشروط ساتھ دینے کا عندیہ دے دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ یہ ایوان طاقت کا مرکز ہونا چاہیے، بے شک حکومت آپ کی ہو، جب بھی آپ عوام کی فلاح کی بات کریں گے ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ  اللہ کا فرمان ہے برے کاموں میں کسی کا ساتھ نہ دو، ہم اس ایوان کو طاقت کا سر چشمہ بنانا چاہتے ہیں، کوشش کریں گے ایسی بات نہ کریں جو ماں بہن کے سامنے نہیں کرسکتے، ہمیں اپنی چادر چار دیواری کا تحفظ کرنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے قائد حزب اختلاف کا منصب سنبھالنے کے بعد قومی اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر میں ایوان کی طاقت اور وقار کو بڑھانے پر زور دیا اور حکومت کو عوامی فلاح کے اقدامات پر مشروط ساتھ دینے کا عندیہ دیا۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ایوان طاقت کا مرکز ہونا چاہیے اور ہر اچھے کام میں اپوزیشن بھی تعاون کرے گی، برے کاموں میں کسی کا ساتھ دینا درست نہیں اور ایوان میں ایسی باتیں نہیں کی جائیں جو گھر کی چار دیواری یا اصولوں کے خلاف ہوں۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ انہوں نے ماضی میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مشکل وقت میں اصول کی بنیاد پر ساتھ دیا...
    پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر نے حالیہ دنوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات کی طرف اشارے دینا شروع کر دیے ہیں، اب ایک بار پھر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ دونوں دوبارہ ایک ساتھ ہیں۔ان دنوں دونوں ایک دوسرے کے خاندانی تقریبات میں بھی شریک ہو رہے ہیں، جس کے بعد مداحوں کی بڑی تعداد ان کی ممکنہ شادی کے بارے میں قیاس آرائیاں کر رہی ہے۔ گزشتہ رات ہانیہ عامر نے اپنی شادی سے متعلق پھیلنے والی افواہوں اور مداحوں کے سوالات کے جواب دیے، ایک سوال کے جواب میں ہانیہ نے کہا کہ اتنی زیادہ افواہوں کے بعد اب تو وہ خود بھی شادی کا سوچنے لگی ہیں۔...
    اسلام آباد: پاک فضائیہ کا دستہ ایف 16 بلاک 52 جنگی طیاروں پر مشتمل فضائی و زمینی عملے کے ہمراہ کنگ عبدالعزیز ایئر بیس سعودی عرب پہنچ گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پی اے ایف کا دستہ ملٹی نیشنل فضائی جنگی مشق اسپیئرز آف وکٹری 2026 میں شرکت کر ے گا۔ اس مشق میں سعودی عرب، پاکستان، فرانس، اٹلی، یونان، قطر، بحرین، اردن، برطانیہ اور امریکا کی فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں۔ یہ مشق فضائی افواج کے مابین باہمی ہم آہنگی، عملی اشتراک، پیشہ ورانہ بصیرت اور صلاحیت میں اضافے کے لیے ایک مضبوط پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے جو بڑی فضائی قوت کی تعیناتی، رات کے اوقات کئے گئے ایئر آپریشنز، مربوط آئی ایس آر...
    پاک فضائیہ کا دستہ سپیئرز آف وکٹری-2026 میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پاک فضائیہ کا دستہ ایف-16 بلاک-52 جنگی طیاروں پر مشتمل فضائی و زمینی عملے کے ہمراہ ، کنگ عبدالعزیز ایئر بیس سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔ پی اے ایف کا دستہ ملٹی نیشنل فضائی جنگی مشق اسپیئرز آف وکٹری-2026 میں شرکت کر ے گا ۔ اس مشق میں سعودی عرب، پاکستان، فرانس، اٹلی، یونان، قطر، بحرین، اردن، برطانیہ اور امریکا کی فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں۔ یہ مشق فضائی افواج کے مابین باہمی ہم آہنگی، عملی اشتراک، پیشہ ورانہ بصیرت اور صلاحیت میں اضافے کے لیے ایک مضبوط...
    کراچی: گل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ 27 گھنٹے گزرنے کے باوجود مکمل طور پر قابو میں نہ آ سکی، جس پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا اور کہا کہ یہ واقعہ اب ایک قومی سانحہ اختیار کر چکا ہے، سیاست بعد میں ہوگی، پہلے تمام متاثرہ افراد کی جانیں بچانا اور مالی نقصانات کا ازالہ یقینی بنایا جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ 70 سے زائد افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات انتہائی افسوسناک ہیں، جن خاندانوں کے پیارے واپس نہیں آئے، ان کا دکھ ہم سب کا دکھ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ واقعے کے فوری بعد نیوی، کے پی ٹی،...
    خیبر پختونخوا کی سب سے بڑی سینٹرل جیل مردان میں ایک جدید ماربل فیکٹری قائم کی گئی ہے، جہاں درجنوں قیدی باقاعدہ طور پر کام کررہے ہیں۔ اس فیکٹری سے حاصل ہونے والے منافع کا 30 فیصد حصہ قیدیوں کو دیا جاتا ہے، جس سے انہیں نہ صرف مالی سہارا ملتا ہے بلکہ وہ ایک ہنر بھی سیکھتے ہیں جو رہائی کے بعد ان کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرتا ہے۔ دوسری جانب یہ فیکٹری جیل انتظامیہ کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہو رہی ہے، جہاں سے جیل کو سالانہ لاکھوں روپے کا منافع حاصل ہو رہا ہے۔ صوبے میں جیلوں کے اندر اس نوعیت کا یہ پہلا اقدام ہے، جو قیدیوں کی اصلاح اور خود کفالت کی...
    تصویر، اسکرین گریب وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی ہے۔اس ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال اور دو طرفہ سیکیورٹی تعاون و بارڈر مینجمنٹ کے ضمن میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔علاوہ ازیں مستقبل میں ہر سطح پر پاک امریکا تعاون مضبوط بنانے کے لیے کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ بیرونِ ملک جرائم میں ملوث افراد کی نشاندہی جدید سافٹ ویئر کے ذریعے کی جائے گی۔ جدید آلات سے بارڈر سیکیورٹی اور کوسٹل گارڈز کی استعداد کار میں اضافہ ہوگا، فیڈرل کانسٹیبلری کی تنظیمِ نو میں امریکی تعاون کا...
    ویب ڈیسک: ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سمیت مختلف مدارس اور تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا۔  ڈی جی آئی ایس پی آر نے بہاولپور کے عوام کی تحریکِ پاکستان اور استحکامِ پاکستان میں خدمات پرانہیں خراجِ تحسین پیش کیا، تقریب میں قومی و علاقائی صورتحال، آپریشن بنیان المرصوص اور قومی سلامتی میں پاک فوج کے کردار پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے  سیشن میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے بھارتی گٹھ جوڑ اور...
    ‏ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سمیت مختلف مدارس اور تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بہاولپور کے عوام کی تحریکِ پاکستان اور استحکامِ پاکستان میں خدمات پرانہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ تقریب میں قومی و علاقائی صورتحال، آپریشن بنیان المرصوص اور قومی سلامتی میں پاک فوج کے کردار پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ سیشن میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے بھارتی گٹھ جوڑ اور سوشل میڈیا پروپیگنڈا زیرِ بحث رہا، اسلامیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے پاکستان کی قومی سلامتی کے مفہوم...
    وزیر اطلاعا ت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ یہ اڈیالہ جیل ہے، زمان پارک یا پاکپتن کا پیر خانہ نہیں ہے۔پی ٹی آئی کے بیان پر ردعمل میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پولیس ہمیشہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتی ہے، یہ لوگ خواتین کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ اڈیالہ جیل ہے، زمان پارک یا پاکپتن کا پیر خانہ نہیں، جہاں ہر ہفتے بمہ اہل و عیال چند کرائے کے لوگوں کے ساتھ تماشا لگایا جاتا ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے باہر ان کی پارٹی کا کوئی عہدے دار نہیں پہنچتا، پولیس تب ہی حرکت میں آتی ہے جب قانون کی خلاف ورزی کی جاتی ہے۔ان...
    اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے کینیڈا اور برطانیہ کی ریل سروسز کے ساتھ ایک تاریخی اشتراک کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت مسافروں کو ایک ہی ٹکٹ پر ہوائی اور ٹرین کے سفر کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی پروازوں کے ذریعے ٹورنٹو پہنچنے والے مسافر وہاں کی پارٹنر ایسیس ریل سروس کے ذریعے کینیڈا کے 8 اہم شہروں تک اپنا سفر بآسانی جاری رکھ سکیں گے۔ اسی طرح پی آئی اے کے ذریعے برطانیہ کے شہروں مانچسٹر اور لندن جانے والے مسافر ایسیس ریل سروس کے ذریعے 50 سے زائد شہروں تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔ پی آئی اے کے...
    پی آئی اے کا کینیڈا اور برطانیہ کی ریل سروسز کے ساتھ تاریخی اشتراک ہوگیا۔ ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ  پی آئی اے کی جانب سے ایک ہی ٹکٹ پر ہوائی اور ٹرین کے سفر کی سہولت فراہم کر دی گئی، پی آئی اے کی پروازوں سے​ ٹورنٹو پہنچنے والے مسافر وہاں کی پارٹنر ایسیس ریل سروس کے ذریعے کینیڈا کے 8 اہم شہروں تک اپنا سفر جاری رکھ سکیں گے۔ ​پی آئی اے سے برطانیہ کے شہروں مانچسٹر اور لندن کے لیے سفر کرنے والے مسافر 50 سے زائد شہروں تک ایسیس ریل سروس کے ذریعے رسائی حاصل کر سکیں گے۔ ​پی آئی اے کے مسافر اپنی منزل مقصود تک ٹکٹ پی آئی اے کے تمام بکنگ دفاتر اور...
    ایران میں احتجاج کے پس پردہ عوامل و حقائق؟ کیا احتجاج میں غیر ملکی عناصر بھی شامل ہیں؟ فسادیوں کے اصل مقاصد؟ ایران میں معاشی مسائل کا ذمہ دار کون؟ ایران کے ساتھ ساتھ امریکا کی کینیڈا اور یورپی سرزمین گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکی کیوں؟ گریٹر اسرائیل کے ساتھ ساتھ گریٹر امریکا پلان؟ کیا برطانیہ سمیت عالم مغرب امریکا کی قبضہ پالیسیوں پر خاموش رہینگے؟ کیا صدر ٹرمپ کی پالیسیاں امریکا کی سلامتی یا خودکشی کا سبب؟ امریکا میں عوام اور ریاستوں کیجانب سے بغاوت ممکن ہے؟ غزہ جنگ بندی کی صورتحال؟ سعودی اماراتی تنازعے کی اصل وجوہات؟ کیا سعودی عرب امریکا سے دوری اختیار کر رہا ہے؟ ان سمیت دیگر متعلقہ و اہم سوالات کے جوابات جاننے...
    —فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللّٰہ نے کہا ہے کہ اس وقت حکومت کے ساتھ ہمارے اعتماد کا یہ حال ہے کہ بغیر دستخط کے آرڈیننس جاری کرتے ہیں۔قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے آغا رفیع اللّٰہ نے کہا کہ ہمیں آپ کے طریقہ واردات کا بھی پتہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت سنجیدہ ہے تو سکھر حیدرآباد سمیت پورے ملک کے منصوبوں پر وفاقی وزیر یہاں آکر بیان دیں۔ایوان میں مالی واجبات کی خلاف ورزی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیشپیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے ایوان میں مالی واجبات کی خلاف ورزی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کر دیا، نوٹس قومی...
    ایران کے خلاف بڑا فیصلہ قریب؟ صدر ٹرمپ نے فوجی آپشن کا عندیہ دے دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، جن میں فوجی کارروائی بھی شامل ہے۔ صدر ٹرمپ نے فلوریڈا سے واشنگٹن ڈی سی جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایرانی اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران میں انٹرنیٹ کی بحالی کے معاملے پر وہ ارب پتی کاروباری ایلون مسک سے بھی بات کریں گے، کیونکہ اس شعبے میں ان کی کمپنی کو مہارت حاصل ہے۔ امریکی صدر کے...
    پاک بحریہ کے بحری بیڑے نے عمان کے دارالحکومت مسقط میں واقع سلطان قابوس بندرگاہ کا دورہ کیا، جہاں عمانی حکام نے بحری بیڑے کا پرتپاک استقبال کیا۔ پاک بحریہ کے بحری بیڑے میں پی این ایس راہ نورد، پی این ایس مددگار اور پی ایم ایس ایس کشمیر شامل تھے۔ بندرگاہ  کے دورے کے دوران مشن کمانڈر اور بحری جہازوں کے کمانڈنگ افسران نے عمان کی نیول قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ مشن کمانڈر نے عمان کی رائل بحریہ کے اعلیٰ حکام سے تفصیلی ملاقاتیں کیں، جن میں ڈی جی آپریشنز اینڈ پلانز کے ساتھ ملاقات بھی شامل تھی۔ اس کے علاوہ میری ٹائم سیکورٹی سینٹر کے کمانڈر، نیول بیس کے کمانڈر سید بن سلطان اور سلطان قابوس نیول اکیڈمی...
    پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں وسیع تربیتی مشق کے دوران اپنی آپریشنل اور جنگی تیاری کا شاندار مظاہرہ کیا۔ مشق میں روایتی جنگی مہارت کے ساتھ ساتھ بغیر پائلٹ نظاموں کی صلاحیتیں بھی پیش کی گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کے دوران زمین سے فضا تک مار کرنے والے ایل وائی-80 میزائل کو ورٹیکل لانچنگ سسٹم کے ذریعے کامیابی سے فائر کیا گیا، جس کے ذریعے ایک فضائی ہدف کو ٹھیک نشانہ بنایا گیا۔ اس کامیاب فائرنگ نے پاک بحریہ کے جدید فضائی دفاعی نظام اور طویل فاصلے تک دفاعی صلاحیتوں کی تصدیق کر دی۔ مشق میں لوئٹرنگ میونیشن کے ذریعے سطحی اہداف کو بھی کامیابی سے نشانہ بنایا گیا، جس سے درستگی کے ساتھ...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کا پہلا اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد لانچ کر دیا۔ آئمہ کرام کے اعزاز میں سی ایم ہاؤس کے لان میں پُروقار تقریب کا انعقادکیا گیا۔ پنجاب میں پہلی بار66 ہزار سے زائد امام مسجد صاحبان کو ماہانہ اعزازیہ دیا جائے گا۔ رجسٹرڈ آئمہ کرام کو ماہانہ 25 ہزار روپے اعزازیہ پیش کیا جائے گا۔ پراجیکٹ پر 20 ارب روپے صرف ہوں گے۔ شفافیت یقینی بنانے کیلئے آئمہ کرام کو براہ راست ڈیجیٹل ادائیگی ہوگی۔ آئمہ کرام اعزازیہ کارڈ کے ذریعے اے ٹی ایم سے رقم وصول کر سکتے ہیں۔ فروری سے آئمہ کرام کو وزیراعلیٰ پنجاب اعزازیہ کارڈ کے ذریعے مستقل ادائیگی ہو گی۔ تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب اعزازیہ...
    خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کی رپورٹ کے مطابق الجزیرہ نیٹ ورک کی ویب سائٹ نے ایک تجزیاتی مضمون شائع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ تہران، کاراکاس نہیں ہے، اور اسلامی جمہوریہ ایران اگرچہ متعدد بحرانوں کا سامنا کرے، پھر بھی مضبوطی سے اپنے قدم جمائے رکھتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی نیوز نیٹ ورک الجزیرہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تہران، کاراکاس نہیں ہے اور ایران میں نظام کی تبدیلی کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کا منصوبہ ناکامی سے دوچار ہوگا۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کی رپورٹ کے مطابق الجزیرہ نیٹ ورک کی ویب سائٹ نے ایک تجزیاتی مضمون شائع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ تہران، کاراکاس نہیں ہے، اور اسلامی جمہوریہ ایران اگرچہ...
    اسلام آباد: بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود نے ائیر ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کے ساتھ دفاعی و آپریشنل تعاون پر اتفاق کیا۔بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنگلہ دیشی ائیر چیف کو ائیر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور بنگلہ دیشی ائیر چیف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشنل تعاون اور ادارہ...
    اسلام ٹائمز: متحدہ عرب امارات کے صومالی لینڈ کے ساتھ سیاسی، سکیورٹی اور اقتصادی تعلقات بہت مضبوط ہیں، اور اسرائیل کی جانب سے اس علاقے کو تسلیم کرنے کے فیصلے نے ریاض میں اسرائیل کے خلاف سخت ناراضی پیدا کر دی ہے۔ واضح ہے کہ ریاض اور ابوظبی کے تعلقات اب پہلے کی طرح بند اور مکمل تعاون والے نہیں رہے، بلکہ یہ ایک کھلی اور اسٹریٹجک رقابت بن چکے ہیں۔ سعودی عرب قطر کے ساتھ بھی تعلقات بڑھا رہا ہے جو امارات کے لیے تشویش کا باعث ہے۔ دونوں ممالک خطے کے نظام کے بارے میں الگ الگ سوچ رکھتے ہیں۔ خصوصی رپورٹ: عبرانی زبان کے اخبار ہاآرتز نے اسرائیلی حکام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سعودی...
    برطانوی وزیرِاعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ اگر برطانیہ کے قومی مفاد میں ہے تو ملک کو یورپی یونین کی منڈیوں کے ساتھ مزید قریبی ہم آہنگی کی طرف بڑھنا چاہیے۔ ان کے مطابق یورپ کے ساتھ تعلقات میں بہتری پر غور کیا جا سکتا ہے، تاہم بریگزٹ سے متعلق لیبر پارٹی کے بنیادی وعدوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ مستقبل میں یورپی یونین کے ساتھ ہم آہنگی کے لیے کسٹمز یونین کے بجائے سنگل مارکیٹ کو ترجیح دینا برطانیہ کے مفاد میں ہوگا، تاکہ امریکا اور بھارت کے ساتھ طے پانے والے تجارتی معاہدوں کو تحفظ دیا جا سکے۔...
    برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں واقع جامعہ عثمانیہ مسجد میں مردوں کی پیلیٹس کلاس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جسے اب تک دو ملین سے زیادہ افراد دیکھ چکے ہیں۔ مسجد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویڈیو کی عالمی سطح پر مقبولیت غیر متوقع ہے جبکہ کلاسز میں شرکت کرنے والوں کی تعداد بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ بریڈفورڈ کی ہیٹن روڈ پر واقع جامعہ عثمانیہ مسجد میں ہر جمعرات کو 50 سال سے زائد عمر کے مردوں کے لیے پیلیٹس کلاسز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ مسجد کے سیکریٹری محمد الیاس کے مطابق یہ کلاسیں بزرگ مردوں کی صحت اور ذہنی فلاح و بہبود بہتر بنانے کے لیے شروع کی گئی تھیں، جبکہ آئندہ خواتین...
    بلغاریہ نے یکم جنوری 2026 کا آغاز ہوتے ہی آدھی رات کو اپنی 19 ویں صدی سے سکہ رائج الوقت کرنسی ’’لیو‘‘ کو خیرباد کہہ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بلغاریہ نے باضابطہ طور پر یورو کو اپنی قومی کرنسی کے طور پر اپنا لیا اور یوں یورو زون میں شامل ہونے والا وہ 21 واں ملک بن گیا۔ یہ اہم پیش رفت اس وقت ہوئی جب ملک نے آدھی رات کو اپنی پرانی کرنسی لیو (Lev) کو ترک کر دیا، جو انیسویں صدی کے اواخر سے استعمال ہو رہی تھی۔ اس موقع پر دارالحکومت صوفیہ میں بلغاریہ کے مرکزی بینک کے سامنے جشن کا سماں تھا جہاں شدید سردی کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد جمع تھی۔ مرکزی بینک کی عمارت...
    وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے نجی تھیلیسیمیا کیئر سینٹر میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں تھیلیسیمیا کے بڑھتے ہوئے کیسز تشویشناک ہیں اور اس کے پیچھے حکومت اور معاشرے کی غفلت ہے۔ انہوں نے کہا کہ نکاح سے پہلے لڑکوں کا تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی ہونا چاہیے۔ جو لوگ یہ ٹیسٹ نہیں کرواتے، وہ دراصل اپنے مستقبل کے بچوں کے لیے خطرہ پیدا کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا: “کیا ہم پولیو کے قطرے بھی گن پوائنٹ پر پولیس کے ساتھ پلائیں اور نکاح سے پہلے ٹیسٹ بھی اسی طرح کریں؟ عوام خود شعور حاصل کریں۔” مصطفیٰ کمال نے مزید کہا کہ “ہمارا المیہ یہ ہے کہ پولیو کے قطرے دینے کے لیے پولیس کی مدد...
    مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں تھیلیسیمیا کا بڑھتا رجحان تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے نجی تھیلیسیمیا کیئر سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور قوم کی غفلت کے سبب تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے پیدا ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ہر حال میں نکاح سے پہلے لڑکے کا ٹیسٹ کرانا چاہیئے۔ جو نکاح سے قبل ٹیسٹ نہیں کررہا تو وہ جرم کررہا ہے۔ اس کے بعد اگر وہ ایسا کررہا ہے تو بچے کا قاتل وہ خود ہوگا۔ کیا ہم پولیو گن پوائنٹ پر پلوائیں اور ٹیسٹ بھی گن پوائنٹ پر کرائیں؟ عوام خود شعور حاصل کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم پولیو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-03-4 آج کی دنیا میں جنگ صرف بندوق اور فوج کے ذریعے نہیں لڑی جا رہی، بلکہ یہ اس بنیادی سوال کے گرد گھومتی ہے کہ طاقت کا اصل ذریعہ پراکسی ہے یا بیانیہ، کیونکہ جدید تنازعات میں دونوں ایک ہی حکمت ِ عملی کے مختلف رُخ بن چکے ہیں۔ ریاستیں اب براہِ راست محاذ آرائی کے بجائے بالواسطہ ذرائع، میڈیا بیانیوں، ڈیجیٹل اثر و رسوخ اور نفسیاتی دباؤ کے ذریعے اپنے مفادات آگے بڑھا رہی ہیں، جس کے نتیجے میں جنگ ایک خاموش مگر مسلسل کیفیت اختیار کر لیتی ہے جو میدانِ کارزار سے نکل کر ذہنوں اور اسکرینوں تک پھیل جاتی ہے۔ یہی وہ پس منظر ہے جس میں موجودہ دور کی جنگ کو محض عسکری...
    اسلام ٹائمز: موجودہ زمانہ غیبت کبریٰ کا زمانہ ہے، اس زمانے میں ہدایت و رہنمائی کا یہ نظام ختم نہیں ہوا بلکہ "ولایت فقیہ" کی شکل میں بشری ہدایت کے لیے ایک مضبوط پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔ یہ تصور اس بات پر مبنی ہے کہ جب تک امامِ وقت پردہ غیب میں ہیں، معاشرے کی سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنمائی کی ذمہ داری ایک ایسے عادل، باخبر اور متقی فقیہ پر عائد ہوتی ہے، جو قرآنی تعلیمات اور سیرتِ معصومینؑ کا گہرا ادراک رکھتا ہو، نیز زمانے کے پیچ و خم سے باخبر ہو۔ تحریر: محمد وقار مفکری اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کو بے مقصد پیدا نہیں کیا بلکہ اسے ایک اعلیٰ و ارفع مقصد کے...