2026-06-02@20:50:48 GMT
تلاش کی گنتی: 225
«شہدا کے لواحقین»:
اے پی ایس شہدا کے لواحقین کو معاوضہ پیکج کی عدم ادائیگی، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کے شہدا کے لواحقین کو اعلان کردہ معاوضہ پیکج نہ ملنے کے معاملے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت جسٹس عرفان سعادت نے ریمارکس دیے کہ درخواست 25 دن کی تاخیر سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ شہدا کے لواحقین کو حکومت کی جانب سے اعلان کردہ پیکج تاحال نہیں ملا۔ اس پر جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ اگر کوئی پیکج دیا گیا ہے تو وہ تمام متاثرہ لواحقین کو ملنا چاہیے۔ انہوں نے وفاقی حکومت کو ہدایت...
سوگواران اور عمائدین ڈغونی سے گفتگو کرتے ہوئے وفد نے کہا کہ اہلبیت علیہم السلام کے ماننے والوں کے لیے یہ باعثِ فخر ہے کہ ان کی شہادتیں مسجد میں حالتِ نماز، امام بارگاہ میں مجلس کے دوران یا جلوسِ عزاداری سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام میں نصیب ہوتی ہیں۔ شہید ساجد حسین بھی انہی سعادت مند جوانوں میں شامل ہیں جنہوں نے جامع مسجد میں سجدے کی حالت میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے حق و صداقت کی گواہی دی۔ اسلام ٹائمز۔ ڈاغونی گانچھے میں آج شہید ساجد حسین کے غمزدہ اہلِ خانہ اور عزیزان سے تعزیت کے لیے صدر انجمنِ امامیہ بلتستان آغا سید باقر الحسینی مرکزی وفد کے ہمراہ ڈغونی پہنچے۔ اس موقع...
لاہور ہائیکورٹ---فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے ڈسپیوٹ ریزولیوشن کمیٹیوں کی جانب سے پراپرٹیز پر قبضے دلوانے کے تمام فیصلوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب پراپرٹی اونر شپ قانون کے تحت کارروائیوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ لاہور ہائیکورٹ، پنجاب میں جائیدادوں پر قبضے سے متعلق ڈپٹی کمشنر کے فیصلے کالعدملاہور لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں جائیدادوں پر... عدالت نے ڈی آر سی کمیٹیوں کی کارروائیوں سے متعلق تمام درخواستیں ٹربیونل کو بھجوا دیں۔چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ جن درخواستوں میں ڈی آر سی کمیٹی کارروائی چیلنج ہوئی وہ تمام فیصلے کالعدم قرار دے دیے ہیں، ٹربیونل تمام درخواستوں...
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ قانون کے تحت کارروائیوں کے خلاف دائر درجنوں درخواستوں کی سماعت کی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ عدالت نے ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹیوں (ڈی آر سی) کی جانب سے پراپرٹیوں پر قبضے دلوانے کے تمام فیصلے کالعدم قرار دے دیے اور زیر سماعت تمام درخواستیں نئے ترمیمی آرڈیننس کے تحت قائم ٹریبونل کو بھجوا دی گئیں۔ یہ بھی پڑھیے: لاہور ہائیکورٹ میں اینٹی ریپ ایکٹ کیس کی سماعت کے لیے تاریخ مقرر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے مطابق ترمیمی آرڈیننس میں بہت سی چیزوں کو تبدیل کیا گیا ہے، ڈی...
لاہور:(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں گزشتہ سالوں میں شہید پاک فوج کے اہلکاروں کے لواحقین کے اعزاز میںلاہور میں پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں کور کمانڈر پشاور نے بھی شرکت کی اورشہداء کے لواحقین سے ملاقات کی۔ کور کمانڈر پشاور نے وطن کیلئے شہدا کی بے مثال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔تقریب کے آغاز پر پاک فوج کے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ کور کمانڈر پشاور کا کہنا تھا کہ شہداء ہمارا فخر ہیں، ان کی عظیم قربانیاں وطن کی سلامتی کی ضامن ہیں۔پاکستان کی قوم کبھی اپنے شہداء کی قربانی کو نہیں بھول سکتی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-08-15 کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان اور سینئر ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات صہیب احمد نے مقامی ٹی وی چینلز سے وابستہ آصف اقبال،کاشف اقبال ،اینکر پرسن شائستہ اقبال کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت لواحقین و پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے ۔ دریں اثنا جماعت اسلامی کراچی کے سیکرٹری اطلاعات زاہد عسکری نے مرحومہ کی نمازجنازہ میں شرکت کی۔ نمازجنازہ جامع مسجد مکی پاپوش نگر میں ادا کی گئی جبکہ پاپوش کے قبرستان میں سپر د خاک کیا گیا ۔ نماز جنازہ کے بعد اہل خانہ و لواحقین سے ملاقات کی اور مرحومہ کے لیے مغفرت ، لواحقین و پسماندگان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے یوکرین میں روس کے ہاتھوں ہلاک فوجیوں کے لواحقین کے لیے رہائشی منصوبہ مکمل کرلیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ا±ن نے یوکرین میں روس سے لڑ کر اپنی جانیں قربان کرنے والے فوجیوں کے لواحقین کے لیے رہائشی منصوبے کا افتتاح کر دیا ہے۔ اعلیٰ حکام کے مطابق کم جونگ ان نے پیانگ یانگ کی سیپیول اسٹریٹ پر اپنی بیٹی جو اے کے ساتھ نئے گھروں کا دورہ بھی کیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا اور یورپی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا دعویٰ ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے ہزاروں فوجی روس سے لڑنے کے لیے روانہ کیے ہیں، جن میں سے تقریبا 2 ہزار...
دورے کے دوران وفد نے علامہ سید عاشق حسین الحسینی سے ملاقات کی، ان کی خیریت دریافت کی اور ان سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران موجودہ علاقائی صورتِ حال، دینی و سماجی امور، امن و امان کی فضا، اور عوام کو درپیش مسائل پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے آج ضلع استور کا دورہ کیا۔ وفد نے سانحہ ترلائی میں شہید ہونے والے شہید ابرار حسین (عیدگاہ استور) اور شہید علی حسن (میکال استور) کے گھروں میں حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی اور شہداء کے خانوادے سے تعزیت کا اظہار کیا۔ وفد نے شہداء کے اہل...
سانحہ گل پلازا کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے لیے تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ جسٹس آغا فیصل ڈپٹی کمشنر جنوبی کراچی کے آفس پہنچے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو اور متاثرین کے اہل خانہ بھی موجود تھے، کارروائی کے آغاز پر سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی۔ جوڈیشل کمیشن نے سانحے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور سربراہ کمیشن جسٹس آغا فیصل نے دریافت کیا کہ کیا آپ سب شہدا کے لواحقین ہیں، جسٹس آغا فیصل نے کہا کہ ہم چاہتے تھے کہ آپ سے شروعات کی جائے، ہمیں واقعے میں شہادتوں کا بہت افسوس ہے، کمیشن کا مقصد مستقبل میں ایسے...
---فائل فوٹو سانحۂ گل پلازا کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کے سربراہ نے جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی ہے، لواحقین نے انصاف کا مظالبہ کر دیا۔سربراہ کمیشن جسٹس آغا فیصل نے کہا ہے کہ آپ سب شہداء کے لواحقین ہیں، ہم چاہتے تھے آپ سے شروعات کی جائیں، ہمیں واقعے میں شہادتوں کا بہت افسوس ہے، کمیشن کا مقصد مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام ہے، مالی نقصان کی بھرپائی ہو جاتی ہے، جانی نقصان کی نہیں ہوتی۔انہوں نے کہا کہ آپ کے لیے کچھ سوالات تیار کیے ہیں، اس سلسلے میں آپ کی معاونت چاہتے ہیں، اگر آپ چاہیں تو یہاں جواب دیں یا ہائی کورٹ آ جائیں، بہت سے لواحقین یہاں نہیں...
نگران وزیر داخلہ نے کہا کہ انسپکٹر بہادر علی کی شہادت پر پوری قوم کو فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتِ پاکستان اور پاک فوج فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملائیں گے اور وطنِ عزیز پاکستان کو دہشت گردی سے پاک کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے ڈپٹی کمشنر سکردو اور اسسٹنٹ کمشنر سکردو کے ہمراہ ترلائی مسجد اسلام آباد بم دھماکے میں شہید ہونے والے انسپکٹر بہادر علی کے گھر جا کر ان کے والد اور دیگر لواحقین سے تعزیت کی۔ اس موقع پر انہوں نے شہید کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔ نگران...
لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم دہشتگردی کے اس مذموم، مکروہ اور انتہائی گھناؤنے واقعے پر شدید دکھ میں مبتلا ہے، ہمارے بزرگ، بھائی، بیٹے اور بچے اس دہشتگردی کا نشانہ بنے، ہم سب سوگوار ہیں اور میں پوری قوم کی جانب سے تعزیت کے لیے حاضر ہوا ہوں، یقیناً یہ ہم سب کے لیے، بالخصوص اہلِ خانہ کے لیے ناقابلِ برداشت صدمہ ہے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع خدیجۃ الکبریٰ امام بارگاہ کا دورہ کیا اور حالیہ دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات کرکے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والی مسجد خدیجۃ الکبریٰ کا دورہ کیا اور واقعے کی شدید مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ اس سے بدترین بربریت کی کوئی مثال نہیں ملتی اور یہ حملہ ملک میں تفریق پیدا کرنے کی سازش تھی جو ناکام ہو چکی ہے۔وزیراعظم نے شہدا کے ورثا کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ شدید زخمیوں کو 30 لاکھ جبکہ معمولی زخمیوں کو 10 لاکھ روپے فی کس دیے جائیں گے تاکہ متاثرہ خاندانوں کی فوری مدد کی جا سکے۔شہباز شریف خودکش حملہ آور کو روکنے کی کوشش میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والے عون عباس شہید کے گھر...
کوئٹہ (نیوز ڈیسک)فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں میں بلوچستان پولیس کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے جبکہ شہداء کے لواحقین نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وطن کے دفاع میں دی گئی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے ناپاک عزائم کو بلوچ غیور عوام اور سیکیورٹی فورسز کے باہمی اتحاد اور عزم نے خاک میں ملا دیا ہے۔ بزدلانہ حملوں کے سامنے عوام اور فورسز ایک آہنی دیوار ثابت ہوئیں۔ بلوچستان پولیس کے بہادر افسر اے ایس آئی محمود الرحمٰن نے دفاعِ وطن کے لیے جامِ شہادت نوش کیا۔ شہید کے بھائی نے بھارت اور فتنہ الہندوستان کے سرپرستوں کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ...
مشرقی زیمبیا میں ایک شخص ہاتھیوں کے جھنڈ سے بچنے کے لیے دریا میں چھلانگ لگا گیا، لیکن بدقسمتی سے مگرمچھ نے اسے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق 52 سالہ دین نيرندا اپنے دو دوستوں کے ساتھ شکار سے واپس آ رہا تھا کہ اچانک جنگلی ہاتھیوں کے سامنے آ گئے۔ ہاتھیوں سے بچنے کے لیے وہ اور اس کے دوست محفوظ مقام کی تلاش میں بھاگے، اور اس دوران نيرندا نے دریائے لوانگوا کے قریب ایک برساتی نالے میں چھلانگ لگا دی۔ یہ بھی پڑھیں:بھارتی ریاست آسام میں ٹرین کی ٹکر سے 7 ہاتھی ہلاک مقامی پولیس چیف روبرٹسن مویمبا نے بتایا کہ جیسے ہی نيرندا نے چھلانگ لگائی، ایک مگرمچھ نے اس پر...
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی شہداء کے لواحقین کے حوصلے پست نہ کر سکی۔ شہداء کے لواحقین آج بھی صبر، حوصلے اور وطن سے غیر متزلزل محبت کی مثال بنے ہوئے ہیں۔ شہداء کے لواحقین نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پیاروں نے وطن کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ایس ایچ او ساجد بلوچ شہید کے والد کا کہنا تھا کہ ان کا بیٹا مچھ میں تعینات تھا، جہاں اس نے بہادری سے مقابلہ کیا اور لوگوں کی جانیں بچاتے ہوئے شہید ہو گیا۔ صدیق بلوچ شہید کے والد نے بتایا کہ ان کے بیٹے نے گولی لگنے کے باوجود کہا تھا کہ وہ کسی دہشت گرد...
امن پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، شہداکے لواحقین سے وعدہ ہے خون کے ہر قطرے کا حساب لیں گے: وزیراعلی بلوچستان
امن پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، شہداکے لواحقین سے وعدہ ہے خون کے ہر قطرے کا حساب لیں گے: وزیراعلی بلوچستان WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز کوئٹہ(آئی پی ایس )وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہیکہ بلوچستان میں امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، شہدا کے لواحقین سے وعدہ ہے کہ خون کے ایک ایک قطریکا حساب لیا جائیگا۔ وزیراعلی بلوچستان نے کوئٹہ میں بم دھماکیکے مقام کا دورہ کیا اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیراعلی نے پولیس اور سی ٹی ڈی کے فوری اور مثر ردعمل پر بہادر جوانوں کو شاباش دی اور کہا کہ دہشت گرد عناصرکے خلاف بروقت رسپانس قابل ستائش ہے، ریاست دشمن عناصر کوکسی صورت معاف نہیں کیا جائیگا، بلوچستان میں امن...
کراچی: بوٹ بیسن پولیس نے کلفٹن بلاک 2 میں مبینہ فائرنگ تبادلے میں ایک ملزم کو ہلاک اور دوسرے کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ ملزم کی ہلاکت کے بعد اس کے ورثا نے درجنوں افراد کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں احتجاج کیا۔ بوٹ بیسن پولیس نے کلفٹن بلاک 2 میں مبینہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم کو ہلاک اور دوسرے ملزم کو گرفتار کر لیا ، مارے جانے والے ملزم کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کے مطابق ہلاک ہونے والے مبینہ ملزم کی شناخت حیدر علی کے نام سے ہوئی ہے اور ہلاک و گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم کی...
بلوچستان میں امن و امان کی صورت حال کے باعث وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی رابطے کیے۔ اس موقع پر وہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ہمراہ پولیس لائن گئے تاکہ شہدا کی نمازِ جنازہ میں شرکت کر سکیں۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملے ناکام بنا دیے، 108 ہلاک، 10 جوان شہید نمازِ جنازہ کے بعد وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان نے شہدا کے لواحقین سے ملاقات کی، جہاں وزیر اعلیٰ بلوچستان آبدیدہ ہو گئے۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہاکہ ہمارے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ہمارے بہادر جوانوں نے دہشتگردوں کا...
نماز جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاداب رضا نقشبندی نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ کے اصل حقائق کو چھپانا قابل معافی جرم سمجھا جائے گا، اصل ذمہ داران کو بے نقاب کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے شہداء کے لواحقین کو انصاف فراہم کیا جائے، گل پلازہ کے شہداء اور زخمیوں کو معاوضہ دینے کیلئے سندھ حکومت کے ساتھ وفاقی حکومت کو بھی اعلان کرنا چاہیے، غیر جانبدار جوڈیشل انکوائری پر یقین رکھتے ہیں، ہائیکورٹ کے سینئر ججز پر مبنی جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے نماز جمعہ کے بعد شہداء کی نماز جنازہ کی ادائیگی اور دعا...
اسلام آباد میں ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے ساتھ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ حکومت اور فوج کی شراکت داری ملک کی ترقی اور مضبوطی کے لیے بہترین ثابت ہو رہی ہے۔ وزیراعظم نے ملکی معیشت کی بحالی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی مدد کے بغیر کئی اہم مسائل حل نہیں ہو سکتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ تعاون اسی طرح جاری رہا تو پاکستان دنیا کے نقشے پر ایک مضبوط اور معتبر ملک کے طور پر ابھرے گا۔ شہباز شریف نے مزید کہا کہ پاکستان کی ترقی اور طاقت کا مشاہدہ دیکھ کر بھارت سمیت دیگر ممالک بھی حیران رہ جائیں...
ریسکیو حکام کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے 69 افراد کی شناخت مکمل ہو چکی ہے۔ آج 27 افراد کی میتیں، جن میں 4 خواتین بھی شامل ہیں، لواحقین کے حوالے کی جائیں گی۔ ان کی حوالگی کے بعد اب تک لواحقین کو دی جانے والی لاشوں کی تعداد 66 ہو جائے گی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ تین افراد کی میتیں اب بھی سرد خانے میں موجود ہیں اور ان کی شناخت باقی ہے۔ حکومتی کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ نے سانحہ گل پلازہ کے دوران فائر بریگیڈ اور پولیس کی ناکامی کو بے نقاب کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آگ رات 10:15 بجے گراؤنڈ فلور پر واقع نیو توکل فلاور اینڈ گفٹ شاپ میں...
---فائل فوٹو ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سانحۂ گل پلازا میں جاں بحق ہونے والے 69 افراد کی اب تک شناخت ہو چکی ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق آج 4 خواتین سمیت 27 افراد کی میتیں لواحقین کے حوالے کی جائیں گی، 27 لاشوں کی حوالگی کے بعد لواحقین کو دی جانے والی لاشوں کی تعداد 66 ہو جائے گی۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 3 افراد کی میتیں اب بھی سرد خانے میں موجود ہیں جن کی شناخت ہونا ابھی باقی ہے۔سانحۂ گل پلازا پر حکومتی کمیٹی کی تفتیشی رپورٹحکومتی کمیٹی کی سانحۂ گل پلازا پر تفتیشی رپورٹ سامنے آ گئی ہے، رپورٹ میں فائر بریگیڈ اور پولیس کی نااہلی کو اُجاگر کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق آگ گراؤنڈ فلور پر...
سینئر رہنما جماعت اسلامی اسداللہ بھٹو، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی ، محمد حسین محنتی کے برادر نسبتی ہارون رحمت اللہ کی وفات پر لواحقین سے تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آبا د(وقائع نگارخصوصی)کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدرسردارظفرحسین خاں نے مطالبہ کیاکہ حکومت کسانوں کو بحران سے نکالنے کے لئے فوری طور پر شوگر آرڈینس میں کسان دشمن قوانین کو ختم کرے اور شوگر ملزکی طرف کسانوںکو گنے کے اربوں روپے کے واجبات دلوائیں جائیں۔ گندم ،گنا، تمباکو، چاول ،مکئی سمیت تمام اجناس کی سپورٹ پرائس کا اعلان کرکے کسانوں کو ان قیمتوں کا حصول یقینی بنایاجائے۔انہوںنے کہاکہ کھاد،بجلی،تیل کی بڑھتی قیمتیں اور زرعی اجناس کپاس، چاول، سبزیات اور پھلوں کی کم ہوتی قیمتوں نے زرعی معیشت کو تباہی کے دہانے تک پہنچا دیا ہے۔ حکومت کی زرعی پالیسی مکمل طورپر ناکام ہو چکی ہے۔زراعت ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہے، کسانوںکواحتجاج پر مجبور نہ کیا جائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت)میرپورخاص میں حساس اداروں، سرکاری افسران اور سیاسی شخصیات کے نام استعمال کر کے نوکریاں دلوانے، شہریوں کو ہراساں کرنے اور بلیک میلنگ کے ذریعے کروڑوں روپے بٹورنے والے منظم گروہ کے ایک اور اہم کارندے کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے پولیس نے تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا پولیس کے مطابق یہ گرفتاری پہلے سے گرفتار ملزم ہمایوں مصطفیٰ گجر کی نشاندہی پر عمل میں آئی، جبکہ نئے گرفتار ملزم کی شناخت رضا کے نام سے ہوئی ہے ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے کئی اہم انکشافات کیے ہیں جن سے معلوم ہوا ہے کہ یہ ایک منظم گروہ ہے جس میں متعدد...
سی پی ایل سی شناخت پروجیکٹ کے سربراہ عامر حسن نے بتایا کہ گل پلازہ میں کئی گھنٹوں تک آگ کے شعلے دہکتے رہے اور وہاں موجود افراد کے جسم حتیٰ کہ ہڈیاں تک جل کر راکھ میں بدل گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ گل پلازہ کراچی کے المناک سانحے میں جھلس کر جاں بحق تقریباً 40 افراد کی شناخت کے امکانات ختم ہوگئے، عمارت سے ملی باقیات میں سے ڈی این اے کے صرف 4 سے 5 افراد کے نموںوں کے نتائج آنے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق گل پلازہ کے المناک سانحے کو 12 روز گزر چکے ہیں اور عمارت میں لگنے والی شدید آگ میں جاں بحق ہونے والے 6 افراد کی لاشیں مکمل اور ایک کی شناخت شناختی کارڈ...
سانحہ گل پلازا کے شہداء کے لواحقین نے اپنے پیاروں کی لاشوں کا مطالبہ کردیا۔ گل پلازا آتشزدگی میں لاپتہ ہونے والے خاندانوں نے احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ ہمارے پیاروں کی لاشیں ہمیں دی جائیں۔ ورثاء نے کہا کہ ہماری بچیاں لاپتہ ہیں، ڈی این اے کا معاملہ کب حل ہوگا؟ ہمیں ڈی این اے رپورٹ دی جائے۔ مظاہرین سے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) جنوبی غلام نبی کھوسو اور ایس ایس پی عارف عزیز نے بات چیت کی۔ ڈی سی جنوبی نے شہداء کے لواحقین سے کہا کہ ہمیں ایک سے دو روز کا وقت دیں۔ مذاکرات کے بعد لواحقین نے احتجاج ختم کردیا۔
کراچی: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے 30 افراد کے کوائف منگل کو کمشنر کراچی کو بھجوائے گئے تھے اور امید ہے کہ آج معاوضہ کی رقم کے چیکس انہیں مل جائیں گے۔ ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے بتایا کہ جوں جوں لواحقین ہمیں دستاویزات فراہم کر رہے ہیں ان کے کیسز فوری آگے بھجوائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں ڈی سی آفس میں سہولت ڈیسک بھی قائم کی گئی ہے جہاں تمام ادارے ایک ساتھ موجود ہیں تاکہ ورثاء کو دستاویزات تیار کرانے میں تکلیف کا سامنا نہ ہو اور لواحقین مختلف محکموں کے چکرنہ لگائیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس مالی امداد دینے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سانحے کے مختلف پہلوؤں اور متاثرین کو دیے جانے والے ریلیف پر تفصیلی غور کیا گیا۔اجلاس کو بتایا گیا کہ گل پلازہ سانحے میں متاثر ہونے والے دکانداروں کو فوری ریلیف فراہم کرنے کے لیے کمشنر کے ذریعے 5،5 لاکھ روپے کچن اور یوٹیلیٹی اخراجات کی مد میں ادا کیے جا رہے ہیں۔ سندھ کابینہ نے اس موقع پر متاثرہ دکانداروں کو ایک، ایک کروڑ روپے کے بلاسود قرض فراہم کرنے کی بھی منظوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے لیے اچھے اور برے کی نہیں بلکہ مکمل خاتمے کی پالیسی بنائیں۔اگر ریاست نے طے کر لیا یے کہ دہشت گرد خوارج اور فتنہ الہندوستان ہیں تو ماضی میں طالبان اور دہشت گردوں کو پاکستان میں لاکر آباد کرنے پر سابقہ جرنیلوں سمیت عمران خان اور عارف علوی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کو پھانسی دی جائے۔ آپریشن کے بجائے وفاق۔کے پی حکومتیں اور اسٹیک ہولڈرز خیبر پختونخوا میں قیام امن کے لیے مربوط پالیسی بنائیں۔پختونوں کا ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔پختون امن پسند ہیں۔عوامی...
بھارت کے شہر شاہجہان پورمیں ایک 21 سالہ نوجوان اور 19 سالہ خاتون کو جمعہ کی شام ایک ہندو تنظیم کے افراد نے ہراساں کیا، جس کے بعد جوڑے نے پیسا شاپ کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔ دونوں شدید زخمی ہو گئے اور ایک نجی اسپتال میں علاج جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بھارت میں جبری مذہبی تبدیلیوں کے خلاف آواز بلند کرنے والے گروپ پر انتہا پسند ہندوؤں کا حملہ پولیس کے مطابق واقعہ کینٹ تھانے کے حدود میں بیریلی مور کے قریب واقع ایک عمارت کی دوسری منزل پر ہوا، جہاں جوڑے نے انسٹنٹ نوڈلز کا آرڈر دیا تھا۔ انتظار کے دوران کچھ افراد نے ان سے ان کی ذات کے بارے میں سوالات کیے، جس سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سانحہ گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن کے دوران جیسے جیسے لاشوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، لاپتا افراد کے لواحقین کی امیدیں دم توڑتی جا رہی ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے لاپتا افراد کی ابتدائی فہرست مرتب کی جا رہی ہے۔سانحہ گل پلازہ کے متاثرین اپنے پیاروں کی تلاش میں اسپتالوں اور مارکیٹ کے چکر کاٹ رہے ہیں۔ عبدالحمید کے کزن زاہد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انتہائی غمزدہ لہجے میں بتایا کہ میرا کزن گفٹ آئٹم کی ایک دکان پر حسبِ معمول ہفتے کے روز کام پر گیا تھا، لیکن آتشزدگی کا واقعہ پیش آنے کے بعد سے اس کا کچھ پتا نہیں چل رہا۔ لاشیں اس قدر جھلس چکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-10 کراچی (اسٹاف رپورٹر) گل پلازا آتشزدگی میں شہید ہونے والوں کے اہلِ خانہ آج بھی اپنے پیاروں کو پکار رہے ہیںسانحہ گل پلازا غموں کی داستانیں چھوڑ گیا، کسی نے بیٹا کھویا، کسی کا بھائی بچھڑ گیا۔ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر40 گھنٹوں کے بعد قابو پایا گیا، گل پلازہ میں آتشزدگی کا شکار ہونے والوں کے اہلِ خانہ بے بس نظر آرہے ہیں۔گل پلازا آتشزدگی میں شہید ہونے والوں کے اہلِ خانہ آج بھی اپنے پیاروں کو پکار رہے ہیں، کسی نے اپنا بیٹا کھو دیا، کسی کا بھائی ہمیشہ کے لیے بچھڑ گیا۔لواحقین کا کہنا ہے کہ اندر پھنسے افراد نے بار بار فون کرکے مدد مانگی، التجا کی کہ اندر شدید دم گھٹ...
حکومت سندھ نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پرسوں رات کو ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، گل پلازہ ہم سبھی کسی نہ کسی وقت جا چکے ہونگے، وہاں تقریباً سوا دس بجے کے قریب آگ لگنے کا واقعہ ہوا، ابھی تک وجوہات فائنل نہیں ہوئیں، اندازا ہے شاید شارٹ سرکٹ ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گل پلازہ کی آگ اب بھی 10 فیصد باقی ہے، عمارت میں اندر جانے کے راستے نہیں ہیں، فائر سیفٹی آڈٹ 2024 پر فوری طور پر عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اس...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہید فائر فائٹر فرقان کے لواحقین کے لیے 1 کروڑ روپے کی مالی معاونت کا اعلان کردیا۔ مرتضیٰ وہاب شہید فائر فائٹر فرقان کے گھر پہنچے، اہل خانہ سے ملاقات کی، تعزیت اور گہرے دکھ کا اظہار اور 1 کروڑ روپے امداد دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ سے متعلق تمام مالی فوائد اور تنخواہ شہید فرقان کی بیوہ کو باقاعدگی سے ملتی رہیں گے، بیوہ کو ملازمت بھی فراہمی کی جائے گی جبکہ بچے کی تعلیم کے اخراجات بھی کے ایم سی اٹھائے گی۔ میئر کراچی نے مزید کہا کہ شہید فرقان نے بہادری، دلیری اور فرض شناسی کے ساتھ ریسکیو آپریشن دوران جان کا نذرانہ پیش کرکے ایک مثال قائم...
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے دیے جائیں گے۔ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء شرجیل میمن، ناصر حسین ، سعید غنی، میئر اور دیگرشریک ہوئے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے ورثا میں امداد کی فراہمی کل سے شروع ہوجائے گی ۔مراد علی شاہ نے کہا کہ گل پلازہ میں آگ لگنےپر شدید دکھ ہے، جانی نقصان کا مطلب ہے کہ کئی خاندان متاثر ہوئے ہیں، تمام متاثرین چلتے ہوئے کاروبار سےبے روزگار ہوگئے، میں چاہتا ہوں تمام متاثرین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے پر حکومت سندھ نے اہم اعلانات کیے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اس المناک سانحے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے گا جب کہ متاثرہ دکانداروں اور کاروبار کی بحالی کے لیے بھی فوری اقدامات کیے جائیں گے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گل پلازہ میں پیش آنے والا واقعہ نہایت دلخراش اور افسوسناک ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں شہر کے بیشتر لوگ کسی نہ کسی وقت خریداری کے لیے جاتے رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ آگ رات...
کرا چی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق گل پلازہ میں لگنے والی آگ پر خصوصی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے ورثاء میں امدادی رقم کی فراہمی کل سے شروع ہو جائے گی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گل پلازہ میں آگ بہت بڑا واقعہ ہے، فائر فائٹر اور ریسکیو کا عملہ تین جگہوں سے اندر جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال خان کا یو ایم ٹی کا دورہ،صدر...
—فائل فوٹو سندھ حکومت نے سانحہ گل پلازا میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔گل پلازا میں لگنے والی آگ پر خصوصی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سانحہ گل پلازا میں جاں بحق افراد کے ورثاء میں امدادی رقم کی فراہمی کل سے شروع ہو جائے گی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گل پلازا میں آگ بہت بڑا واقعہ ہے، فائر فائٹر اور ریسکیو کا عملہ تین جگہوں سے اندر جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کراچی میں گل پلازا سانحے میں لاپتہ ہونے والے افراد کی تعداد 73 ہو گئی70 لاپتہ افراد کا اندراج ہوا تھا، آج مزید 3...
(اویس کیانی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکراچی کے شاپنگ مال میں آتشزدگی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئےجاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیاہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکرتے ہوئے کہاکہ تمام تر ہمدردیاں متاثرین کے ساتھ ہیں۔ محسن نقوی نے کہاکہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ بسنت:دکانداروں کو من مانی قیمتوں پر سامان فروخت کرنے کی چھوٹ مل گئی
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کوئٹہ میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کے ساتھ شہید میجر انور کاکڑ کی رہائش گاہ سپنی روڈ جا کر شہید میجر انور کاکڑ کی والدہ، بھائیوں اور کمسن بیٹوں سے ملاقات کرتے ہوئے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ محسن نقوی اور سرفراز بگٹی نے فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے میجر انور کاکڑ کی عظیم قربانی کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ محسن نقوی اور سرفراز بگٹی نے شہید میجر انور کاکڑ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ محسن نقوی نے شہید میجر انور کاکڑ کے بیٹوں سے شفقت کا اظہار کرتے ہوئے پیار کیا اور دلاسہ دیا۔ والدہ میجر...
اسلام آباد میں شادی والے گھرسلنڈر دھماکا؛ جاں بحق افراد کے لواحقین، زخمیوں کیلیے مالی امدادکا اعلان
اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے افسوسناک دھماکے کے بعد وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف متاثرہ گھروں میں پہنچ گئے اور متاثرین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واقعے کو ایک بڑا صدمہ اور قومی المیہ قرار دیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ واقعہ نہایت دلخراش ہے، ایک خوشی کا موقع غم میں تبدیل ہوگیا، جس پر ہمیں دلی افسوس ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان سے قبل ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور چیئرمین سی ڈی اے بھی متاثرہ علاقے کا دورہ کر چکے ہیں۔ سردار یوسف نے کہا کہ متاثرہ علاقے میں رہنے والی کرسچن کمیونٹی ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہے اور...
لاہور: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پارٹی کے مرکزی رہنما جاوید نعمانی کی وفات پر لواحقین سے تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
چوپال /عظمیٰ نقوی عدالت کے کمرہ نمبر تین میں اُس دن خاموشی بول رہی تھی۔ لکڑی کی سخت بینچ پر بیٹھی ایک بوڑھی ماں کے ہاتھ مسلسل کانپ رہے تھے۔ کبھی وہ اپنے دوپٹے کے کونے سے آنسو پونچھتی، کبھی اسے مضبوطی سے تھام لیتی، جیسے یہ کپڑا نہیں بلکہ اس کی آخری اُمید ہو۔ اس کی آنکھوں میں نیند نہیں تھی، صرف برسوں کی جاگ، مسلسل فکر اور نہ ختم ہونے والا انتظار تھا۔ ہر لمحہ اس کی نگاہ سامنے کھڑے اپنے بیٹے پر جا ٹھہرتی، جیسے وہ اسے دیکھ کر خود کو یقین دلاتی ہو کہ وہ ابھی زندہ ہے۔ آہنی سلاخوں کے پیچھے کھڑا وہ بیٹا، جس کی عمر ابھی تیس برس بھی نہ تھی، چہرے سے...
سری لنکا کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف تین میچز پر مشتمل ٹی20 سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ اعلان کردیا جس میں اہم کھلاڑی کی واپسی ہوئی ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے سری لنکا کے 18 رکنی اسکواڈ کی قیادت داسن شناکا کریں گے جبکہ ٹیسٹ کپتان دھننجیا دے سلوا کو دوبارہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ دھننجیا دے سلوا نے جون 2024 میں ہالینڈ کے خلاف اپنا آخری ٹی20 میچ کھیلا تھا اور اب وہ ورلڈ کپ سے پہلے سب سے بڑے ٹی20 کے موقع پر واپس آئے ہیں۔ سیریز 7، 9، اور 11 جنوری کو رنگیڑی ڈمبلا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈمبلا میں کھیلی...
اسلام آباد: پمز اسپتال میں ڈاکٹروں کی سنگین مبینہ غفلت، پھیپھڑوں کے بجائے جگر کی بائیوپسی کیے جانے پر مریضہ جاں بحق ہوگئی۔ مریضہ کے لواحقین نے اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست دائر کر دی۔ آزاد کشمیر ڈڈیال سے تعلق رکھنے والی خاتون مریضہ عابدہ پروین پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھی۔ مریضہ کو 9 دسمبر کو پمز اسپتال کے پلمونولوجی ڈیپارٹمنٹ میں داخل کیا گیا۔ ایچ او ڈی پلمونولوجی ڈاکٹر محمد اسرار نے پھیپھڑوں کی بائیوپسی کا فیصلہ کیا اور 16 دسمبر کو پمز اسپتال میں لنگز بائیوپسی کی گئی لیکن بائیوپسی کے چند گھنٹے بعد مریضہ کی اسپتال میں ہلاکت ہوگئی۔ شوکت خانم لیبارٹری سے بائیوپسی رپورٹ میں حیران کن انکشاف ہوا۔ ٹیسٹ...
راولپنڈی کے علاقے وہ کینٹ میں ایک شادی شدہ خاتون کو جمعے کے روز اس کے والد کے گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام میں خود کو یا کسی کو قتل کرنا حرام ہے، طاہر اشرفی کا کم عمر بچی کو خود کش حملے کے لیے تیار کرنے پر ردعمل پولیس کے مطابق یہ واقعہ مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کا ہے جس کی منصوبہ بندی مقتولہ کے شوہر اور چچا نے قطر سے فون اور ویڈیو کالز کے ذریعے کی۔ پولیس کے مطابق مقتولہ ثمیرہ عزیز اپنے شوہر کے ساتھ قطر میں مقیم تھیں تاہم ایک ہفتہ قبل 2 چچاؤں کے ہمراہ انہیں پاکستان لایا گیا جسے بعد میں ان...
علامہ قاضی نادر حسین علوی نے کہا کہ مرحوم مولانا اقبال حسین سبحانی نے ساری زندگی قوم و ملت کی خدمت کی ہے اور اپنی زندگی کو وقف کر رکھا تھا، اُن کی وفات سے ایک بڑا خلا پیدا ہوا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی کی وفد کے ہمراہ بزرگ عالم دین مولانا اقبال حسین سبحانی کے انتقال پر ان کے بیٹے سے اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی، وفد میں ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین ملتان عون رضا انجم ایڈووکیٹ، معروف خطیب مولانا ذوالفقار حیدر خان، ممبر ڈویژنل امن کمیٹی وصوبائی رہنما ایم ڈبلیو ایم انجینئر سخاوت علی سیال، صوبائی ترجمان ثقلین نقوی اور سخی عباس شامل تھے۔ اس...
بالی ووڈ ادکار رنویر سنگھ کی نئی فلم دھُریندھر میں ان کے کردار کے ملبوسات نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ بالی ووڈ میں پاکستان طویل عرصے سے ایک نمایاں موضوع رہا ہے، چاہے بارڈر اور فائٹر جیسی ایکشن فلمیں ہوں یا ویر زارا اور بجرنگی بھائی جان جیسے موضوعات، پاکستان کا ذکر کسی نہ کسی صورت شامل نظر آتا ہے۔ اگرچہ بھارتی فلموں میں پاکستان کو زیادہ تر منفی یا پروپیگنڈا کے انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔ تاہم رنویر سنگھ نئی فلم دھریندر میں ایک بھارتی جاسوس کا کردار ادا کر رہے ہیں، جو کراچی کے علاقے لیاری میں گینگز کو ختم کرنے کے مشن پر آیا ہے۔ پاکستانی صارفین نے فلم میں رنویر سنگھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت)فائرنگ کے واقع میں قتل ہونے والے معروف زمیندار اور معزیز شخصیت رئیس منظور احمد پتافی کے لواحقین سے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور حسنین مرزا کا اظہار تعزیت اور فاتحہ۔چند روز قبل ٹنڈوباگو کے علاقہ ملکانی شریف کے قریب زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کے واقع میں قتل ہونے والے معروف زمیندار اور معزیز شخصیت رئیس منظور احمد پتافی کے انتقال پر سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے سابق رکن صوبائی اسمبلی حسنین مرزا ، سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مرکزی نائب صدر ایڈوکیٹ امیر آزاد پھنور کے ہمراہ پتافی گوٹھ پہنچ کر مرحوم کے بیٹے اور دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ کی ، اس موقع پر جی ڈی اے مرزا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251211-11-7 بدین(نمائندہ جسارت)درگاہ عالیہ لواری شریف کے آٹھویں سجادہ نشین حضرت پیر حاجی فیض محمد قریشی نقشبندی قدس سرہ کا 31واں سالانہ عرس درگاہ لواری شریف کے علاوہ مختلف شہروں میں منایا گیا۔ عرس کی مرکزی تقریب موجودہ سجادہ نشین پیر آف لواری شریف حضرت قبلہ پیر محمد صادق قریشی نقشبندی کی صدارت میں منعقد ہوئی، جس میں سندھ، پنجاب اور بلوچستان سے آئے ہوئے مریدین اور عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر پیر نور اللہ قریشی اور پیر محمد صالح قریشی سمیت ملک بھر سے آنے والے مریدوں اور عقیدت مندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریبات کا آغاز نمازِ ظہر سے ہوا، جس کے بعد قرآن خوانی، تسبیح، حمد و نعت اور خصوصی...
حیدرآباد ،سول اسپتال کی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث مریضوں کے لواحقین اسپتال کے باہر بنی فٹ پاتھ پر سخت سردی میں بیٹھے ہوئے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان کے صوبے خوست میں ایک ہی گھر کے 13 افراد قتل کرنے والے مجرم کو اسٹیڈیم میں 80 ہزار لوگوں کے سامنے سزائے موت دے دی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق خوست کے اسٹیڈیم میں یہ سزا اس وقت دی گئی جب اسٹیڈیم لوگوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ مجرم نے خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 13 افراد کو قتل کیا تھا جس کے باعث علاقے میں شدید غم و غصہ پایا جاتا تھا۔ طالبان انتظامیہ نے مقتولین کے لواحقین کی درخواست پر 13 سالہ لڑکے سے فائرنگ کروا کر قاتل کو انجام تک پہنچایا۔ طالبان کی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ لواحقین نے قاتل کو معاف کرنے سے...
لواحقین سے ملاقات کے دوران مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بطور میئر کراچی میں کامیاب نہیں ہوسکا اس لیے ندامت کا اظہار کر رہا ہوں، بلیم گیم سے آگے نکل کر ذمہ داری لیتا ہوں، الزام تراشی کو پیچھے رکھ کر اوپر والے سے اور ان کے گھر والوں سے معافی چاہتا ہوں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والے ابراہیم کے لواحقین سے معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضٰی وہاب جاں بحق ہونے والے بچے ابراہیم کے گھر پہنچے، لواحقین سے ملاقات کی اور ساتھ ہی واقعے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی بھی...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اگر کوئی قیدی ملنا نہیں چاہتا تو جیل حکام زبردستی ملاقات نہیں کروا سکتے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خط پر جواب دیتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جیلوں میں قیدیوں سے ملاقاتیں کروانے سے وزیراعلیٰ پنجاب کا کوئی لینا دینا نہیں۔ مریم نواز کبھی بھی کسی سرکاری افسر کے کام میں مداخلت نہیں کرتیں ۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جیل رولز کے مطابق سیاسی میٹنگز کی اجازت نہیں ہوتی اور جیل سپرنٹنڈنٹ اس حوالے سے فائنل اتھارٹی ہے۔ جیل حکام قیدی کے عزیز و اقارب سے ملاقاتیں کرواتے ہیں جب کہ ملاقاتیوں کے نام قیدی کی طرف سے دیے...
ابوظہبی ، :اابوظہبی ٹی10 لیگ میں نادرن وارئیرز نے اپنے افتتاحی میچ میں شکست کے بعد شاندار کم بیک کرتے ہوئے نئے آنے والی ٹیم ایسپن اسٹالینز کو ایک سنسنی خیز میچ میں 4 رنز سے شکست دے دی۔ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس مقابلے میں نادرن وارئیرز نے ایک وکٹ کے نقصان پر 114اسکور کیے، جس میں جانسن چارلس کی ناقابلِ شکست 55 رنز کی اننگز نمایاں رہی۔حضرت اللہ زازئی کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد چارلس نے جارحانہ انداز اپنایا۔ کولن منرو نے بھی 38 بال پر21رنز کے ساتھ بھرپور ساتھ نبھایا۔ دونوں کے درمیان 102 رنز کی شاندار شراکت قائم ہوئی اور ٹیم نے مقررہ 10 اوورز میں 114 رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں اسٹالینز...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی۔ قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے اسلام آباد دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ نیٹلی بیکر نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔قائمقام امریکی سفیر نے پاکستان کی انسدادِ دہشتگردی کی کوششوں کو سراہا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے بتایا کہ دہشتگرد عدالت کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔سیکیورٹی کی وجہ سے اندر نہ جا سکا۔حملے سے جڑے تمام کردار ٹریس کرلئے گئے ہیں۔ سہولت کار گرفتار ہیں جبکہ جامع تحقیقات جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات اور دہشتگردانہ حملے ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ محسن نقوی نے پاک...
حیدرآباد: جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصراللہ چنا جماعت اسلامی کے رہنما مولانا دلشیر چنا کی وفات پر لواحقین سے تعزیت کے بعد دعا کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
فریال تالپور کی آغا سراج درانی مرحوم اورسابق وزیراعلیٰ آفتاب شعبان میرانی مرحوم کے گھر آمد؛ لواحقین سے تعزیت
سٹی 42: پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور تعزیت کیلیئے آغا سراج درانی مرحوم کے گھر پہنچ گئیں ۔ فریال تالپور نے آغا سراج درانی مرحوم کے صاحبزاد ے آغا شہباز درانی اور دیگر لواحقین سے تعزیت کی ۔فریال تالپور نے آغا سراج درانی مرحوم کے ایصال ثواب کیلیئے فاتحہ خوانی کی ۔ اس موقع پر رکنِ سندھ اسمبلی سعدیہ جاوید بھی فریال تالپور کے ہمراہ تھیں ۔ بجلی کے بلوں کی ادائیگی؛ صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا فریال تالپور نے کہا آغا سراج دارنی مرحوم کی پارٹی کیلیئے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ فریال تالپور تعزیت کیلیئے سابق وزیراعلیٰ آفتاب شعبان میرانی مرحوم کے گھر بھی گئیں ، فریال...
راودلشاد:نوازشریف نے ایکس پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ’افتخار چیمہ کی ناگہانی وفات پر دِلی رنج ہوا۔‘ مسلم لیگ ن کے صدر قائد نواز شریف نے ایکس پر بیان میں کہا کہ ’ افتخار چیمہ مسلم لیگ ن کے باوفا رکن ،میرے مخلص ساتھی تھے،دُکھ کی اِس گھڑی میں ان کے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں‘۔ اللہ لواحقین کو صبر و ہمت سے صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے! بجلی کے بلوں کی ادائیگی؛ صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا افتخار چیمہ صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی رنج ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے باوفا رکن اور میرے مخلص ساتھی تھے۔ میں دُکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں...
بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیم کی 22 سالہ فاسٹ بالر کرنٹی گاؤد نے اپنے ملک کو پہلا آئی سی سی خواتین ون ڈے ورلڈ کپ جتوایا اور یہ کامیابی نہ صرف ملک بلکہ ایک خاندان کے لیے بھی تھی جس نے 13 سال تک انصاف اور پہچان کا انتظار کیا۔ جمعہ کو بھوپال میں ایک تقریب میں مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کرنٹی گاؤد کو شاندار کارکردگی پر اعزاز سے نوازا۔ وزیراعلیٰ نے کرنٹی کے والد کو بحال کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی اور کہا کہ ریاستی حکومت کے پاس اپیل کا حق موجود ہے۔ ہم موجودہ قوانین کے مطابق آپ کے والد کی بحالی پر کام کریں گے۔ یہ بھی پڑھیے: ویمنز ورلڈ کپ: بھارت...
کوٹ لکھپت پولیس نے جنرل اسپتال سے مریضوں کے لواحقین کی جیبوں کا صفایا کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے گرفتار کیا گیا جو اسپتال آنے والے مریضوں کے لواحقین سے وارداتیں کرتے تھے۔ فوٹیجز میں ملزمان کو لواحقین کی جیبوں کا صفایا کرتے دیکھا جا سکتا ہے، ابتک ملزمان لاکھوں روپے موبائل فونز اور دیگر سامان چوری کر چکے ہیں۔ ملزمان راجا اور بلال چوری و ڈکیتی کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں، ملزمان کے قبضے سے پستول بھی برآمد ہوا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے، عوام کی جان و مال کی حفاظت اولین...
لاہور: کوٹ لکھپت پولیس نے جنرل اسپتال سے مریضوں کے لواحقین کی جیبوں کا صفایا کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے گرفتار کیا گیا جو اسپتال آنے والے مریضوں کے لواحقین سے وارداتیں کرتے تھے۔ فوٹیجز میں ملزمان کو لواحقین کی جیبوں کا صفایا کرتے دیکھا جا سکتا ہے، ابتک ملزمان لاکھوں روپے موبائل فونز اور دیگر سامان چوری کر چکے ہیں۔ ملزمان راجا اور بلال چوری و ڈکیتی کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں، ملزمان کے قبضے سے پستول بھی برآمد ہوا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے، عوام کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔
جماعت اسلامی کے بزرگ رہنما اسد اللہ بھٹو جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی کے سابق نائب امیر گل رحیم خان کی وفات پر لواحقین سے تعزیت کے بعد دعا کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا چیئرمین پنجاب گروپ؍دنیا نیوز نیٹ ورک میاں عامر محمود کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2025ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پنجاب گروپ اور دنیا نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین میاں عامر محمود کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔(جاری ہے) جمعرات کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے عامر محمود اور مرحومہ کے دیگر لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عامر محمود کی ہمشیرہ کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا، غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔...
قدیر ہاؤس میں سماجی رہنما مرحوم خواجہ قدیر احمد کی فاتحہ چہلم میں ان کے صاحبزادے خواجہ عتیق احمد,خواجہ نصیر احمد، حاجی محمد حنیف طیب,قاضی عدنان فرید ،کاشف سرور پراچہ، کراچی چیمبر آف کامرس کے بزنس مین زبیر موٹی والا, جاوید بلوانی ادریس میمن ,انس پارکر ,ا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امیر جماعت اسلامی حیدرآبادحافظ طاہر مجید رکن جماعت اسلامی وسیم شیخ بھائی کی صاحبزادی کے انتقال پر لواحقین سے تعزیت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی نے محمد جاوید بلوانی، ضیاء العار فین اور فیصل خلیل احمد کے بطور صدر، سینئر نائب صدر اور نائب صدر کے عہدوں سے استعفے باضابطہ طور پر منظور کر لیے۔ ان کے استعفے سیکریٹری جنرل کو موصول ہونے کے بعد اس مقصد کے لیے طلب کردہ ہنگامی اجلاس میں ایگزیکٹو کمیٹی نے منظوری دی۔ بعد ازاں، ایگزیکٹو کمیٹی کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں 2024–26 کی مدتِ کار کے بقیہ عرصے کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ اس اجلاس میں محمد ریحان حنیف کو متفقہ طور پر صدر، محمد رضا کو سینئر نائب صدر اور محمد عارف لاکھانی کو نائب صدر...
غزہ کے لوگوں اور مزاحمت کے قدم چومتے ہیں جنہوں نے رہائی دلوائی، اسرائیلی جیل سے رہا فلسطینی کی گفتگو
غزہ جنگ بندی معاہدہ کے تحت حماس نے 20 زندہ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا جس کے نتیجے میں تقریباً 2 ہزار فلسطینی قیدی بھی اسرائیلی جیلوں سے رہا ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد مغربی کنارے پہنچنے والے ایک فلسطینی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں اور پھر غزہ کے لوگوں اور مزاحمت کے قدم چومتے ہیں جنہوں نے ہمیں عزت کے ساتھ رہائی دلوائی۔ رہائی پانے والے فلسطینی نے دعا کی کہ تمام فلسطینی قیدیوں کو آزادی ملے، ہم ان سب کے لیے آزادی کی دعا کرتے ہیں کہ جیسے ہم اپنے گھروالوں اور خاندانوں سے دوبارہ مل گئے ہیں وہ بھی اپنے...
اپوزیشن نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کا انتخاب غیر آئینی قرار دیتے ہوئے عدالت جانے کا اعلان کر دیا جب کہ خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بھی اس حوالے سے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظو رہونے تک وزیراعلیٰ کا انتخاب کیسے ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کے استعفے سے مطمئن نہیں، علی امین بدھ کے روز میرے پاس آجائیں، انہیں چائے بھی پلاؤں گا اور استعفی بھی منظور ہو جائے گا، لیکن جب تک استعفیٰ منظور نہیں ہوتا تب تک وزیراعلیٰ کا انتخاب غیر آئینی تصور ہوگا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سوال کیا کہ نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نوٹیفکیشن کون گرے گا، اس سے قبل گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ علی...
سول ہسپتال کوئٹہ نے اس الزام کی سختی سے تردید کی ہے کہ ہسپتال کے عملے نے مردہ خانہ سے لاشوں کی حوالگی کے بدلے مرحومین کے لواحقین سے پیسے طلب کیے۔ نجی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق منگل کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبد الہادی کاکڑ نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیا اور کہا کہ یہ ہسپتال اور اس کے مردہ خانے کے عملے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی ’ایک کوشش‘ ہے۔ ڈاکٹر عبدالہادی کاکڑ نے کہا کہ سول ہسپتال کے کسی بھی عملے کے رکن کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ اس نے لواحقین سے پیسے وصول کیے ہوں۔ انہوں نے مزید کہا...
بھارتی ریاست راجستھان کے سب سے بڑے اسپتال مان سنگھ کے ٹراما سینٹر میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس میں 2 خواتین سمیت 6 مریض ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹراما سینٹر انچارج ڈاکٹر انوراگ دھاکڑ نے بتایا کہ آگ نیورو آئی سی یو کے اسٹوریج ایریا میں لگی۔ جہاں 11 مریض زیرِ علاج تھے۔ اس دوران قریبی وارڈ میں زیرِ علاج 14 مریضوں کو بروقت دوسری جگہ منتقل کیا گیا جس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد کم رہی۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ آگ لگتے ہی اسپتال میں افراتفری اور بھگدڑ مچ گئی، دھوئیں کے سیاہ بادل پھیل گئے۔ عملے اور تیمارداروں نے مریضوں کو بیڈ سمیت باہر نکالنے کی کوشش کی۔ اسپتال متاثرہ شعبے کا ریکارڈ جل کر خاکستر ہوگیا جب کہ خون...
ترجمان وزیراعلیٰ فراز مغل کے مطابق کانسٹیبل تا انسپکٹر شہداء کے لواحقین کو 1 کروڑ 10 لاکھ روپے نقد دیے جائیں گے، کانسٹیبل و ہیڈ کانسٹیبل کے لواحقین کو 5 مرلہ پلاٹ جبکہ اے ایس آئی، ایس آئی اور انسپکٹر کو 7 مرلہ پلاٹ ملے گا اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے احکامات پر پولیس شہداء پیکیج 2025ء میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ فراز مغل کے مطابق کانسٹیبل تا انسپکٹر شہداء کے لواحقین کو 1 کروڑ 10 لاکھ روپے نقد دیے جائیں گے، کانسٹیبل و ہیڈ کانسٹیبل کے لواحقین کو 5 مرلہ پلاٹ جبکہ اے ایس آئی، ایس آئی اور انسپکٹر کو 7 مرلہ پلاٹ ملے گا، ڈی ایس پی و اے ایس پی شہداء...
آزاد کشمیر، عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح بلوائیوں کا پولیس پر حملہ، 3اہلکار شہید، 9زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 1 October, 2025 سب نیوز مظفرآباد(سب نیوز)آزاد کشمیر کے علاقے دھیر کوٹ میں مسلح بلوائیوں کی فائرنگ سے 3پولیس اہلکار شہید اور 9زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح بلوائیوں نے پولیس اہلکاروں پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے 3پولیس اہلکار شہید اور 9 زخمی ہوئے ہیں۔فائرنگ سے شہید ہونے والے اہلکاروں میں کانسٹیبل خورشید اور کانسٹیبل جمیل کا تعلق باغ سے تھا اور کانسٹیبل طاہر رفیع کا تعلق مظفر آباد سے تھا۔شہید اور زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کے خاندانوں نے حکومت سے قاتلوں کو قانون کے کٹہرے میں لا کر سخت سزائیں دینے کا مطالبہ کیا جبکہ...
مظفرآباد: آزاد کشمیر کے علاقے دھیر کوٹ میں مسلح بلوائیوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید اور 9 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح بلوائیوں نے پولیس اہلکاروں پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے 3 پولیس اہلکار شہید اور 9 زخمی ہوئے ہیں۔ فائرنگ سے شہید ہونے والے اہلکاروں میں کانسٹیبل خورشید اور کانسٹیبل جمیل کا تعلق باغ سے تھا اور کانسٹیبل طاہر رفیع کا تعلق مظفر آباد سے تھا۔ شہید اور زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کے خاندانوں نے حکومت سے قاتلوں کو قانون کے کٹہرے میں لا کر سخت سزائیں دینے کا مطالبہ کیا جبکہ حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ مسلح بلوائیوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے سخت...
لاہور: فیکٹری ایریا پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اغواء کے مقدمے میں مطلوب بچے کو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او فیکٹری ایریا اشفاق خان نے 15 کی کال پر فوری ایکشن لیا۔ فیکٹری ایریا پولیس نے والدین کی پریشانی کو خوشی میں بدل دیا۔ پولیس کے مطابق 10 سالہ ارسلان گھر سے اسکول گیا تھا اور اسکول یونیفارم میں ہی راستے میں جھولے پنگوڑے سے کھیلتا رہا اور واپس گھر نہ پہنچا تھا۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر فیکٹری ایریا پولیس نے بچے کے والد ممتاز احمد کی درخواست موصول ہونے پر نا معلوم افراد کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کیا۔ ایس پی...
لاہور کے جنرل اسپتال میں مریضوں کے لواحقین سے وارداتوں میں ملوث گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ کوٹ لکھپت پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج سے ٹریس سے کرکے گروپ کو گرفتار کیا۔ ملزمان اسپتال میں مریضوں کے سوئے ہوئے لواحقین کے ساتھ وارداتیں کرتے تھے۔ ملزمان موقع پا کر موبائلز، نقدی اور موٹر سائیکلیں چورا کر فرار ہو جاتے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک ملزم کو سوئے ہوئے شخص کا فون چورا کر فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ گرفتار ملزمان سے چوری شدہ 2 موبائلز، موٹر سائیکل، نقدی اور پستول برآمد کر لیے گئے۔ ملزمان چوری ڈکیتی سمیت دیگر مقدمات میں نصف سنچری کر چکے ہیں۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کا...
ایف سی اہلکار کی فائرنگ سے ڈرائیور کی جانب چلی جانے کے بعد، لواحقین کیجانب سے احتجاج کیا گیا۔ مطالبات منظور ہونے پر پولیس نے فائرنگ کرنیوالے ایف سی اہلکار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ڈرائیور کو فائرنگ کرکے جانبحق کرنے والے ایف سی اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مذکورہ ایف آئی آر لواحقین کی جانب سے احتجاج کے بعد درج کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مبینہ طور پر ایف سی اہلکار کی فائرنگ سے ایک تیل بردار گاڑی کا ڈرائیور سمیع خان جاں بحق ہوگیا۔ مذکورہ واقعہ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر میجر چوک کے قریب پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ جاں...
اسمبلی میں پیش بل کے متن میں کہا گیا ہے کہ مہنگائی اور بڑھتے اخراجات کے باعث امدادی رقم میں اضافہ کیا جائے اور ترمیمی بل کو فوری طور پر نافذ العمل کرایا جائے۔ رکن اسمبلی ایاز احمد نے ترمیمی بل پنجاب اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں پیش کیا، جس کے بعد اسپیکر نے بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ دہشتگردی سے متاثر شہریوں کی امداد کا ترمیمی بل 2025 پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی میں پیش کیے گئے دہشتگردی سے متاثر شہریوں کی امداد کے ترمیمی بل 2025 میں شہید شہریوں کے لواحقین کی امداد 10 لاکھ سے بڑھا کر 25 لاکھ روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ زخمی شہریوں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250927-01-18 راصب خان جسارت نیوز
پشاور : وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وادی تیراہ کے واقعے میں جان بحق افراد کے لیے ایک ایک کروڑ روپے معاوضوں کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے حوالے سے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں ایم این اے اقبال آفریدی، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، کمشنر پشاورسمیت دیگر احکام موجود تھے۔ ملاقات میں وادی تیراہ میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کے تناظر میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور واقعے میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ دوران ملاقات وزیر اعلی نے واقعے کے شہداء کے لواحقین کے لیے ایک ایک کروڑ روپے معاوضوں...
پشاور: واقعہ تیرہ کے حوالے سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے پیر کے روز (تیراہ) ضلع خیبر کے وفد نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی ہے، وزیر اعلیٰ نے واقعے کے شہداء کے لواحقین کے لئے ایک ایک کروڑ روپے مالی امداد کا اعلان کیا۔ ایم این اے اقبال آفریدی، چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ محمد عابد مجید کمشنر پشاور اور دیگر متعلقہ حکام بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات میں تیراہ میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کے تناظر میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور اس ناخوشگوار واقعے پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔ واقعے میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی کے...