2026-07-24@15:20:31 GMT
تلاش کی گنتی: 394

«والے بولر»:

    میانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2026ء) پنجاب حکومت نے نجی سطح پر بجلی پیدا کرنے والے اداروں کی نگرانی اور الیکڑک سٹی ڈیوٹی کی وصولی کیلئے پنجاب الیکٹرک سٹی ڈیوٹی رولز 2026 کی حتمی منظوری دے دی ہے، نئے قوائد وضوابط کے نفاذ کے بعد خود بجلی پیدا کرنے والے بڑے صنعتی اور کمرشل یونٹس بھی حکومتی ریگولیٹری نظام کے دائرہ کار میں آ جائیں گے، واپڈا ذرائع کے مطابق نئے قوائد کے مطابق 500 کے وی سے زائد صلاحیت رکھنے والے نجی پاور جنریشن یونٹس کو رجسٹریشن کرانا لازمی ہو گا، ایسے یونٹس پر خود پیدا کی جانے والی بجلی کے استعمال ہر 4 پیسے فی یونٹ اضافی الیکٹرک سٹی ڈیوٹی عائد کی جائے...
    پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سندھ کی مردم شماری فوج کی نگرانی میں کرائی جائے، درست مردم شماری ہوگئی تو سندھ کی قسمت بدل جائے گی، بھٹو صاحب کے آئین میں نئے صوبے بنانے کا اختیار ہے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آئین سے بغاوت قبول نہیں، سندھ اسمبلی کی قرارداد وفاق پر حملہ ہے، ایک مصنوعی اکثریت رکھنے والی جماعت نے سندھ پر قبضہ کیا ہوا ہے، ایم کیو ایم کے ہوتے سندھو دیش کا خواب کبھی پورا نہیں ہو سکتا۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سینئر مرکزی رہنماؤں مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، انیس...
    فائل فوٹو۔ کراچی کے علاقے سولجر بازار میں گھر کے اندر گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے میں جھلسنے والا مزید ایک شخص سول اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد شاہد کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق سولجر بازار گھر میں گیس لیکیج سے ہونے والے دھماکے سے اب تک جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 17 ہوگئی۔
    کراچی کے علاقے سولجر بازار میں مبینہ گیس دھماکے کے باعث ایک رہائشی عمارت کا حصہ گر گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سولجر بازار کے علاقے گل رعنا کالونی میں پیش آیا، جہاں ایک رہائشی مکان میں دھماکے کے بعد عمارت کا کچھ حصہ زمین بوس ہو گیا۔ ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کے ترجمان کے مطابق ابتدائی اطلاعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ واقعہ گیس لیک ہونے کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو 1122 کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جائے وقوعہ پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم اور ڈیزاسٹر رسپانس وہیکل بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغانستان کے عالمی شہرت یافتہ اسپنر راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور شاندار سنگِ میل اپنے نام کر لیا، جہاں وہ اس فارمیٹ میں 700 وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے۔یہ تاریخی لمحہ گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران اس وقت رقم ہوا جب افغانستان کے مایہ ناز اسپنر راشد خان نے ایک اور اہم وکٹ حاصل کر کے اپنا نام کرکٹ کی تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھوا لیا۔راشد خان کی اس شاندار کامیابی نے انہیں ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے عظیم ترین بولرز کی فہرست میں سرفہرست مقام دلوا دیا ہے، اس سے قبل یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے تجربہ کار آل راؤنڈر...
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بھارتی بیٹرز پر پاکستانی اسپنر عثمان طارق کا خوف طاری ہوگیا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اتوار کو پاک بھارت ٹاکرا ہونا ہے اور اس سے قبل جس چیز کی سب سے زیادہ بات کی جارہی ہے وہ پاکستانی اسپنر عثمان طارق کا ایکشن ہے۔بھارتی بیٹرز بھی عثمان طارق کے منفرد بولنگ ایکشن سے پریشان ہیں۔پاکستان کے خلاف میچ سے قبل کولمبو میں نیٹ سیشن کے دوران بھارتی بیٹرز نے عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کے انداز کے بولرز کے سامنے پریکٹس کی۔بھارتی اوپنر ایشان کشن نے نیٹ بولرز کے ساتھ خصوصی پریکٹس کی۔کولمبو میں پریس کرتے ہوئے بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے کہا...
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر کے حوالے سے نئے ریگیولیشنز کے اجرا کا فوری نوٹس لیتے ہوئے پاور ڈویژن کو نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پاور ڈویژن نیپرا کو سولر کے موجودہ صارفین  کے کنٹریکٹ کے تحفظ کے حوالے سے فوراً نظر ثانی کی اپیل دائر کرے تاکہ موجودہ کنٹریکٹس کا ہر ممکن تحفظ یقینی بنایا جائے۔ سولر پینلز صارفین کے بعد حکومت کی عام صارفین کو بھی جھٹکا دینے کی تیاری انہوں نے کہا کہ سولر سے مستفید ہونے والے 4 لاکھ 66 ہزار صارفین کا بوجھ 3 کروڑ...
    وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری نے کہا ہے کہ نئی ریگولیشن کا اثر زیادہ آمدنی والے لوگوں پر ہو گا۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے سردار اویس لغاری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ریگولیشنز سے متعلق باتیں ہو رہی ہیں، نیٹ میٹرنگ سے متعلق ریگولیٹر نے 5 بار ریگولیشنز میں تبدیلی کی اور نیٹ میٹرنگ کے 6 سے 7 ہزار صارفین ہیں۔سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ نئی سولر پالیسی پر تنقید ہو رہی ہے، میں کچھ حقائق آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں، اس وقت سولر کی مد میں جو بجلی کی پیداواری صلاحیت 20 سے 22 ہزار میگا واٹ ہے، اس میں سے 6 سے 7...
    بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بہنوئی اداکار آیوش شرما بھی مشکل پھنس گئے ہیں جہاں دیگر بالی ووڈ اداکاروں کی طرح انہیں بھی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلمان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر آیوش شرما کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ ای میل لارنس بشنوئی گینگ سے جڑے فرد نے بھیجی ہے۔ آیوش شرما کو ملنے والی دھمکی سے بالی ووڈ اسٹارز میں ایک دفعہ پھر تشویش پھیل گئی ہے کیونکہ ایک روز قبل ہی ایک اور اسٹار رنویر سنگھ کو وٹس ایپ وائس مسیج کے ذریعے دھمکی دی گئی تھی اور بھتہ بھی طلب کیا گیا تھا۔ ممبئی کرائم برانچ نے تصدیق...
    وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کے فیصلے کو روکتے ہوئے حکم دیا ہے  کہ فی الحال میٹر والے سولر صافین کو نیٹ بلنگ پر منتقل نہ کیا جائے اور ان کی نیٹ میٹرنگ جاری رکھی جائے۔ یہ بات وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے بدھ کو ایک نجی ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے بتائی۔ یہ بھی پڑھیں: نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ سولر صارفین کے لیے دھچکا کیوں؟ اویس لغاری نے بتایا کہ بدھ کو ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں وزیراعظم نے نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پر منتقلی روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے نیپرا میں ریویو فائل کیا جائے۔ تاہم اویس لغاری نے واضح کیا کہ سولر سسٹم سے استفادہ کرنے والے...
    فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے نئی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) پالیسی کو توانائی منتقلی کو سست قرار دیدیا۔ایک بیان میں شیری رحمان نے نیپرا پالیسی کو توانائی منتقلی کو سست اور پاکستان کے ماحولیاتی وعدوں کے خلاف قرار دے دیا۔ سولر صارفین کا 82 فیصد بڑے شہروں میں، پی پی ایم سی کی رپورٹ پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی (پی پی ایم سی ) نے سولر صارفین سے متعلق رپورٹ جاری کردی ۔ انہوں نے کہا کہ نئے نیپرا قواعد صاف اور سستی بجلی دینے والے شہریوں کو سزا دینے کے مترادف ہیں۔شیری رحمان نے مزید کہا کہ نیپرا پر اعتماد کرکے سولرائزیشن میں سرمایہ لگانے والوں کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تم کبھی یہ نہ پاؤ گے کہ جو لوگ اللہ اور آخرت پر ایمان رکھنے والے ہیں وہ اْن لوگوں سے محبت کرتے ہوں جنہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کی ہے، خواہ وہ اْن کے باپ ہوں، یا اْن کے بیٹے، یا اْن کے بھائی یا اْن کے اہل خاندان یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں میں اللہ نے ایمان ثبت کر دیا ہے اور اپنی طرف سے ایک روح عطا کر کے ان کو قوت بخشی ہے وہ ان کو ایسی جنتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے وہ...
    مشہور برطانوی ریپر اور گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گلوکار نے ایک لائیو اسٹریمنگ کے دوران کلمہ شہادت پڑھ کر مسلمان ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ انہوں نے اپنا نام بھی تبدیل کر لیا ہے۔ 27 سالہ فنکار، جن کا اصل نام اوکلی نیل سیزر-سو ہے، نے لائیو اسٹریم میں کہا کہ اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے اپنا پہلا نام اوکلی سے تبدیل کر کے عقیل رکھ لیا ہے۔ اسی موقع پر انہوں نے کلمہ شہادت ادا کیا، جس پر ان کے ساتھ موجود دوستوں نے انہیں مبارکباد دی۔ سینٹرل سی نے اپنے روحانی سفر سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں، تاہم ماضی میں ان کی بعض...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے جاری کلیئرنس آپریشن کے دوران سندھ سے تعلق رکھنے والے 5 مزدوروں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ یہ واقعہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب صوبے میں دہشتگردی کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں جاری ہیں اور حالیہ دنوں میں متعدد دہشتگرد حملے ناکام بنائے جا چکے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 7 فروری 2026 کو نوشکی کے مختلف علاقوں میں جاری کلیئرنس آپریشن کے دوران 5 مزدوروں کی لاشیں ملی ہیں، جن کا تعلق صوبہ سندھ سے بتایا جا رہا ہے۔ جاں بحق افراد کی شناخت ارشاد احمد ولد یار محمد، ساکن ضلع خیرپور، غلام عباس ولد محمد مراد، شہزاد ولد فیض محمد، سجاد ولد فیض محمد اور کامران ولد...
    نیو ٹاؤن پولیس نے شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد اور بھتہ وصول کرنے والے 4 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے سوشل میڈیا کے ذریعے شہری سے دوستی کی، پھر ملاقات کے بہانے بلا کر اسے یرغمال بنایا اور تشدد کا نشانہ بنا کر بھتہ وصول کیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے شہری سے لوٹی گئی 11 لاکھ روپے کی رقم بھی برآمد کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ایس پی راول سعد ارشد کے مطابق زیرِ حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے عدالت میں پیش کیا جائے گا...
    راولپنڈی: نیو ٹاؤن پولیس نے شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد اور بھتہ وصول کرنے والے 4 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے سوشل میڈیا کے ذریعے شہری سے دوستی کی، پھر ملاقات کے بہانے بلا کر اسے یرغمال بنایا اور تشدد کا نشانہ بنا کر بھتہ وصول کیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے شہری سے لوٹی گئی 11 لاکھ روپے کی رقم بھی برآمد کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ایس پی راول سعد ارشد کے مطابق زیرِ حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے...
    راوی بچاؤ تحریک ہم سب کی مشترکہ کوشش ہے، جس کا مقصد ماحول، دریاؤں اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرنا ہے۔ یکم فروری کو راوی بچاؤ تحریک کی جانب سے چوتھی سالانہ آگاہی یاترا کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرکا نے پیدل چلتے ہوئے ناصر باغ سے دریائے راوی کے کنارے تک کا سفر کیا۔ مزید پڑھیں: راوی کا پانی زراعت کے لیے قابل استعمال کیوں نہیں رہا؟ مصدق ملک نے وجہ بتادی اس یاترا میں ماحولیاتی کارکنان، طلبہ، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکا کا کہنا تھا کہ وہ دریائے راوی کا حق مانگنے آئے ہیں، کیونکہ اس وقت دریائے راوی دنیا کے زہریلے ترین دریاؤں میں شمار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)منوڑہ سمندر میں چار ماہی گیروں کے ڈوبنے کے واقعے میں چوتھی ماہیگیر کی لاش حادثے کے آٹھویں روز نکال لی گئیں۔ ایدھی بحری رضاکاروں کی جانب سے جاری سرچ آپریشن کے دوران چوتھے ماہی گیر کی لاش ملی۔ ایدھی بحری ٹیم کے مطابق چوتھے ماہی گیر کی لاش چرنا آئی لینڈ کے قریب سمندر سے ملی، جس کے بعد سرچ آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ایدھی حکام کے مطابق ڈوبنے والے ماہی گیروں میں 30 سالہ ہارون ولد سلیم ، محمد حسین ولد رحمان 35 سالہ علاالدین ولد امیر اسلام اور 29 سالہ حمید حسین ولد امیر حسین نامی ماہیگیر شامل ہیں۔واضح رہے کہ ماہی گیروں کی کشتی کو حادثہ 23 جنوری کو منوڑہ کے قریب...
    منوڑہ کے قریب سمندر میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں ڈوبنے والے چار ماہی گیروں میں سے چوتھے ماہی گیر کی لاش حادثے کے آٹھویں روز برآمد کر لی گئی، جس کے بعد سرچ آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے بحری رضاکاروں کے مطابق جاری سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران چوتھے ماہی گیر کی لاش چرنا آئی لینڈ کے قریب سمندر سے ملی۔ لاش کی برآمدگی کے بعد امدادی سرگرمیاں ختم کر دی گئیں۔ ایدھی حکام نے بتایا کہ حادثے میں جان بحق ہونے والے ماہی گیروں میں 30 سالہ ہارون ولد سلیم، 35 سالہ محمد حسین ولد رحمان، 35 سالہ علاؤالدین ولد امیر اسلام اور 29 سالہ حمید حسین ولد امیر حسین شامل ہیں۔ یاد...
    منوڑہ سمندر میں چار ماہی گیروں کے ڈوبنے کے واقعے میں چوتھی ماہیگیر کی لاش حادثے کے آٹھویں روز نکال لی گئیں۔  ایدھی بحری رضاکاروں کی جانب سے جاری سرچ آپریشن کے دوران چوتھے ماہی گیر کی لاش ملی۔  ایدھی بحری ٹیم کے مطابق چوتھے ماہی گیر کی لاش چرنا آئی لینڈ کے قریب سمندر سے ملی، جس کے بعد سرچ آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ ایدھی حکام کے مطابق ڈوبنے والے ماہی گیروں میں 30 سالہ ہارون ولد سلیم ، محمد حسین ولد رحمان 35 سالہ علاؤالدین ولد امیر اسلام اور 29 سالہ حمید حسین ولد امیر حسین نامی ماہیگیر شامل ہیں۔ مزید پڑھیں منوڑہ کشتی حادثہ، ایک اور ماہی گیر کی لاش برآمد، چوتھے کی تلاش...
    جامعہ این ای ڈی میں تقریب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایم کیو ایم نے کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کے عہدے کے لیے میرٹ پر تین نام وزیر اعظم کو بھیج دیے ہیں، کہا جاتا ایچ ای سی کی تاریخ میں اتنے شفاف طریقے سے امیدواروں کا کبھی انتخاب نہیں ہوا ہے۔ چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم کا کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں، اگر یہ غداری ہے تو آئین سے اس شق کو نکال دیں، وہ اس مطالبے پر وزیر اعظم سے بات کریں گے۔ وہ جامعہ این ای ڈی میں...
     ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی(فائل فوٹو)۔ چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم کا کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں، اگر یہ غداری ہے تو آئین سے اس شق کو نکال دیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ کی رپورٹ پر ہم کیا، سندھ حکومت خود مطمئن نہیں۔ یہ بھی پڑھیے وزیراعلیٰ سندھ، وزیر اطلاعات اور میئر کراچی استعفیٰ دیں، فاروق ستار سول وار ہوسکتی ہے لیکن کراچی کو وفاق کے حوالے نہیں کیا جاسکتا، شہلا رضا وفاق کے حوالے کرنے سے گل پلازہ جیسے واقعات نہیں ہونگے؟ شرجیل...
    چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت الیکٹرک ٹرام اور ای بس منصوبے کے حوالے سے اجلاس WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ماحول دوست اور جدید عوامی نقل و حمل کے نظام کو فروغ دینے کے مقصد سے الیکٹرک ٹرام اور ای بس منصوبے کے حوالے سے بدھ کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس منعقد ہوا۔ جسمیں سی ڈی اے بورڈ کے ممبر ایڈمن طلعت محمود، ممبر پلاننگ و ڈیزائن ڈاکٹر خالد حفیظ، ممبر فنانس طاہر نعیم اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن سمیت سی ڈی اے کے دیگر...
    سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کے تحت سولر سسٹم لگوانے والے صارفین کے بجلی کے بل دوبارہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کمپنی نے پی پی ایم سی کے مراسلے کی روشنی میں صارفین کے ایکسپورٹ یونٹس کو بلوں سے غائب کر دیا تھا، جس کی وجہ سے صارفین کو ریلیف نہیں مل سکا۔ اب ایکسپورٹ ہونے والے یونٹس کے حساب سے صارفین کو کریڈٹ دینے کے لیے بلوں کی دوبارہ پرنٹنگ کی جائے گی۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز؛ اقتصادی تعاون تنظیم کی باضابطہ چیئرمین شپ سنبھال لی پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی (پی پی ایم سی) نے ایکسپورٹ یونٹس اور ایم ڈی آئی ریڈنگ فارمولا پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق آئی سی سی کے فیصلے کو قبول کر لیا ہے۔آئی سی سی نے جمعرات کو باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ بھارت میں میچز کھیلنے سے انکار پر بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شامل کر لیا گیا ہے۔آئی سی سی نے سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر بھارت میں میچز نہ کھیلنے کے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے مؤقف کو مسترد کر دیا تھا۔فیصلے کے بعد بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا، جس میں صورتحال پر غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کے بعد بی سی بی نے آئی سی سی کا فیصلہ تسلیم کرنے کا فیصلہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہاہے کہ سول وار ہوسکتی ہے لیکن کراچی کو وفاق کے حوالے نہیں کیا جاسکتا۔پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نام لیے بغیر پیغام میں کہا کراچی کو سندھ سے الگ کرنے والے صرف خواب دیکھ سکتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ جب اٹھارویں ترمیم کی باتیں ہوں گی تو پیپلزپارٹی سے جواب آئے گا، سانحہ گل پلازہ پر ایم کیو ایم اور مسلم لیگ مل کر سوشل میڈیا مہم چلا رہی ہیں۔ ویب ڈیسک Faiz alam babar
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان طبی تنظیم جوائنٹ ایکشن کمیٹی (پاکستان)کے تحت ایکٹ NTCAM-2025ء کے خلاف ایک مزمتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا اجلاس کی صدارت کنوینر (سندھ) آل پاکستان طبی تنظیم جوائنٹ ایکشن کمیٹی (پاکستان) حکیم نسیم احمد قاسمی نے کی اور مجوزہ ایکٹ کے نفاذ سے پیدا ہونے والے مسائل کا اجاگر کیا جبکہ حکیم آغا حضرت جی‘ ممبر نیشنل کونسل فار طب اسلام حکیم مختار احمد برکاتی‘ حکیم نعمان انصاری‘ حکیم محمد معظم شیخ‘طبیبہ صائمہ نسیم‘ طبیبہ سائرہ رحمان‘ حکیم سعید احمد قاسمی‘ حکیم محمد ابرار دہلوی‘ ارشاد دہلوی نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر NTCAM-2025 ء کے تحت نافذ کیے جانے والے اقدامات کے خلاف ایک متفقہ قرارداد منظور کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے جامعہ کراچی کی زمین پر بغیر اجازت چلنے والے پیٹرول پمپ کو سیل کر دیا ہے۔ یہ کارروائی این او سی منسوخی کے بعد کی گئی، کیونکہ پیٹرول پمپ نے حکومتی اجازت کے بغیر دوبارہ کام شروع کر دیا تھا۔ یاد رہے کہ ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے منگل کو ختم نبوت چوک کے قریب کنیز فاطمہ سوسائٹی سے ملحقہ جامعہ کراچی کی اراضی پر قائم پیٹرول پمپ کی این او سی منسوخ کر دی تھی، تاہم بدھ سے یہاں پیٹرول کی فروخت شروع کر دی گئی، جس سے یونیورسٹی کے اکیڈمک حلقوں میں تشویش پیدا ہو گئی۔ جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی نے نجی میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ جیسے ہی...
    ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی نے جمعرات کو جامعہ کراچی کی اراضی پر بننے والے غیر قانونی پیٹرول پمپ کو باقاعدہ سیل کر دیا، تین روز قبل پیٹرول پمپ کا این او سی منسوخ کر دیا گیا تھا۔ جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے جنگ کو بتایا کہ پیٹرول پمپ کا این او سی منسوخ ہونے کے باوجود پمپ کا افتتاح کر دیا گیا اور پیٹرول کی فروخت شروع کردی گئی تھی۔ جس کے بعد اس کی اطلاع اعلیٰ حکام کو دی گئی جس پر ڈپٹی کمشنر شرقی نے فوری کارروائی کی اور پیٹرول پمپ کو سیل کر دیا گیا، انھوں نے کہا جلد ہی جامعہ کراچی کی زمین پر قائم پیٹرول پمپ کو گرا کر زمین کو اصل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے فالج کے مریضوں کے لیے ایک جدید کالر تیار کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے مریضوں کو دوبارہ اپنی آواز میں بولنے کے قابل بناتا ہے۔ یہ ڈیوائس، جسے “ری وائس” کہا گیا ہے، پہننے والے کے اسپیچ سگنلز اور جذباتی اشاروں کو ڈی کوڈ کر کے بولنے والے کے ٹوٹے ہوئے الفاظ کو دوبارہ تخلیق کرتی ہے۔یہ نئی ٹیکنالوجی موجودہ اسسٹیو اسپیچ سسٹمز سے مختلف اور زیادہ مؤثر ہے، کیونکہ موجودہ سسٹمز یا تو محدود کام کرتے ہیں یا خطرناک دماغی امپلانٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔ یونیورسٹی آف کیمبرج کے پروفیسر لوئیگی اوچی پِنٹی کے مطابق فالج کے مریض روزانہ کی مشق کے بعد چند الفاظ بول سکتے ہیں، لیکن...
    کراچی کے گل پلازہ میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی کے بعد ملبے میں اب لاشوں کے بجائے انسانی باقیات مل رہی ہیں، جن کی حالت انتہائی خراب ہے۔ مزید پڑھیں: کراچی: گل پلازہ کی دکان سے 20 سے 25 لاشیں مل گئیں، کل تعداد 60 تک پہنچ گئی ان باقیات میں ٹوٹی ہوئی ہڈیاں اور ٹوٹے ہوئے دانت شامل ہیں۔ ہڈیاں ٹوٹی ہوئی ہونے کے باعث ڈی این اے کے لیے سیمپل بھی نہیں لیے جا سکتے، جس کی وجہ سے ورثا کو باقیات حوالے کرنے میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔ ڈاکٹر سمیعہ کے مطابق گل پلازہ سے ملنے والی باقیات اس حد تک جل چکی ہیں کہ ڈی این اے کا حصول قریباً ناممکن ہو گیا ہے۔ انہوں نے بتایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جامعہ کراچی کی اراضی پر قائم کیے گئے غیر قانونی پیٹرول پمپ کی این او سی منسوخ کردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی نے اس حوالے سے باضابطہ احکامات جاری کر دیے ہیں۔ذرائع کے مطابق جامعہ کراچی کی انتظامیہ کی جانب سے اپنی اراضی کے تحفظ کے لیے کی گئی کوششیں کامیاب ہو گئیں، جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر ایسٹ (شرقی) نے جامعہ کی زمین پر بننے والے پیٹرول پمپ کی این او سی منسوخ کر دی۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے دستخط سے ایک باقاعدہ خط بھی جاری کیا گیا ہے۔خط کے مطابق این او سی محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کے مراسلے اور متعلقہ مختیارکار کی رپورٹ کی روشنی میں منسوخ کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شامی حکومت اور کرد علاحدگی پسند ملیشیا سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد فوری جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ۔ شامی فوج نے شمالی شہر رقہ کی جانب تیز پیش قدمی کرتے ہوئے پہلے طبقا شہر کا کنٹرول سنبھالا، جس کے بعد ایس ڈی ایف کے ساتھ جنگ بندی طے پائی۔ معاہدے کے تحت ایس ڈی ایف فورسز دریائے فرات کے مشرق میں واپس چلی جائیں گی، جبکہ دیر الزور اور رقہ کے صوبے مکمل طور پر دمشق حکومت کے حوالے کر دیے جائیں گے۔ معاہدے میں یہ بھی طے پایا ہے کہ دونوں صوبوں کے تمام سول اور انتظامی ادارے شامی حکومت کے کنٹرول میں آئیں گے...
    کراچی (نیوز ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ تیسرے درجے کی آگ کی لپیٹ میں آئے ہوئے گل پلازہ کی چھت پر 2 اے سی پلانٹ اور 3 ہیوی جنریٹر بھی موجود ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ گل پلازہ پر موجود جنریٹرز میں ڈیزل اور پیٹرول بھی موجود ہے، جو انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، جب کہ پلازے کی چھت پر موجود پارکنگ میں 9 گاڑیاں اور ایک رکشہ موجود ہیں۔ تیسرے درجے کی آگ سے گل پلازہ کا گراؤنڈ فلور مکمل طور پر جل چکا ہے، اور عمارت کے تین عقبی حصے گر چکے ہیں، اور اب آگ عمارت کی چھت تک بھی پہنچ گئی ہے جہاں آتش گیر مادہ موجود ہے۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں خان...
    چین میں ایک انوکھی مگر سنجیدہ نوعیت کی موبائل ایپ ان دنوں غیر معمولی توجہ حاصل کر رہی ہے، جس کا نام سننے میں چونکا دینے والا ہے۔ ’آر یو ڈیڈ‘ یعنی ’’کیا آپ مرچکے ہیں؟‘‘ نامی یہ ایپ تیزی سے مقبول ہورہی ہے، خاص طور پر ان افراد میں جو تنہا زندگی گزار رہے ہیں اور اپنی حفاظت کے حوالے سے فکرمند رہتے ہیں۔ یہ ایپ دراصل ایک سیفٹی سروس کے طور پر تیار کی گئی ہے، جس کا مقصد ایسے افراد کو ذہنی اطمینان فراہم کرنا ہے جو اکیلے رہتے ہیں اور اس خدشے کا شکار ہوتے ہیں کہ اگر انہیں کچھ ہو گیا تو شاید کسی کو بروقت خبر نہ ہوسکے۔ مئی 2025 میں متعارف کرائی جانے...
    عالمی شہرت یافتہ پاکستانی معروف اداکارہ صبا قمر نے جھوٹے الزامات عائد کرنے والے صحافی نعیم حنیف کی عوامی معافی کے بعد باضابطہ معذرت موصول ہونے کی تصدیق کردی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ہرجانے کے قانونی نوٹس سے متعلق اپ ڈیٹس شیئر کی ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے لکھا کہ میں نے این سی سی آئی اے کے لاہور دفتر میں شکایت درج کرائی تھی، جہاں میرے کیس کو نہایت پیشہ ورانہ انداز اور مؤثر طریقے سے نمٹایا گیا۔ انہوں نے سنگین الزامات عائد کرنے والے صحافی نعیم حنیف کی معافی موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ معاملہ حل ہو چکا ہے اور باقاعدہ معذرت بھی موصول ہو گئی...
    پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کےالیکٹرک کے رویے اور لوڈ شیڈنگ کیخلاف قومی اسمبلی اجلاس سے واک کردیا۔  انہوں نے کہا کہ دو سال مکمل ہونے والے کراچی والے اذیت کا شکار ہیں، کے الیکٹرک ظلم کر رہی ہے، میرے حلقے میں رات دو بجے لائٹ آتی ہے اور پھر 5 بجے چلی جاتی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں شرم آ رہی ہے کہ ہم اس ایوان کے رکن ہیں، ن لیگ کا ایک بھی وزیر اور رکن یہاں موجود نہیں ہے، میں اپنے حلقہ کے عوام کو جوابدہ ہوں۔ ان خیالات کے اظہار کے بعد نبیل گبول نے کے الیکٹرک کے رویے اور لوڈ شیڈنگ پر ایوان سے واک آوٹ کر دیا۔  
    چین کی نئی ایپ ’آر یو ڈیڈ‘ یعنی کیا آپ مرچکے ہیں انٹرنیٹ پر دھوم مچا رہی ہے اور خاص طور پر اکیلے رہنے والوں میں مقبول ہوچکی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کیا چینی ایپ ڈیپ سیک مصنوعی ذہانت کی دنیا میں انقلاب ہے؟ یہ ایپ ایک سیفٹی ایپلیکیشن ہے جو ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے جو اکیلے رہتے ہیں اور انہیں اس بات کا خوف ہوتا ہے کہ کہیں وہ اکیلے مر جائیں اور کسی کو خبر نہ ہو۔ مذکورہ ایپ مئی 2025 میں متعارف کرائی گئی۔ صارفین کو ہر 2 دن بعد ایک بڑے بٹن پر کلک کر کے یہ ثابت کرنا ہوتا ہے کہ وہ زندہ ہیں۔ اگر مقررہ وقت پر صارف یہ چیک ان نہ...
    ایران کے سابق ولی عہد اور اسلامی جمہوریہ کے نمایاں مخالف رضا پہلوی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران واپس آنے کی تیاری کر رہے ہیں اور ’قومی انقلاب کی فتح‘ کے موقع پر ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہونا چاہتے ہیں۔ رضا پہلوی نے مظاہرین کے نام ویڈیو پیغام میں گزشتہ 2 راتوں کے دوران ایران بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کو سراہا اور عوام سے اپیل کی کہ وہ شہروں کے مرکزی علاقوں پر قبضہ کرنے اور انہیں اپنے کنٹرول میں رکھنے کی تیاری کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس مرحلے پر صرف سڑکوں پر نکلنا کافی نہیں بلکہ مختلف راستوں سے منظم انداز میں شہر کے مرکزی علاقوں کی جانب پیش قدمی ضروری...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے زیادہ خسارے والے فیڈرز کمیونٹی اور صوبائی حکومتوں کے تعاون سے شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے جس سے خسارے میں چلنے والے فیڈرز کے نقصانات میں کمی اور ان علاقوں میں بجلی مسلسل میسر ہوگی۔ جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت ملک کے دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے سولرائزیشن اور بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیر بجلی سردار اویس احمد خان لغاری، وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک، وزیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے زیادہ خسارے میں چلنے والے بجلی کے فیڈرز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک کے دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لیے سولرائزیشن اور بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جہاں وزیراعظم نے ہدایت کی کہ زیادہ خسارہ کرنے والے بجلی کے فیڈرز، کمیونٹی اور صوبائی حکومتوں کے تعاون سے شمسی توانائی پر منتقل کیے جائیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ اس اقدام سے خسارے میں چلنے والے فیڈرز کے نقصانات میں کمی ہوگی اور ان علاقوں میں بجلی بلاتعطل میسر ہوگی، اسی طرح پیسکو اور کیسکو کے زیادہ نقصان میں...
    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک کے دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے سولرائزیشن کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس زیادہ خسارے کرنے والے بجلی کے فیڈرز، کمیونٹی اور صوبائی حکومتوں کے تعاون سے شمسی توانائی پر منتقل کیے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت اس اقدام سے خسارے میں چلنے والے فیڈرز کے نقصانات میں کمی ہوگی اور ان علاقوں میں بجلی مسلسل میسر ہوگی. وزیراعظم پیسکو (PESCO) اور قیسکو (QESCO) کے زیادہ نقصان میں چلنے والے فیڈرز میں فی الفور پائیلٹ پراجیکٹس کا اجراء کیا جائے، وزیر اعظم پائلٹ پراجیکٹس کو کامیاب بنانے کے لیے علاقے کے منتخب نمائندوں سے مشاورت اور کمیونٹی کی شرکت یقینی بنائی جائے، وزیراعظم وزیراعظم محمد شہباز شریف کی...
    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ برآمد کنندگان کوٹیکس ری فنڈ کےحوالے سے کوئی کوتاہی قابل قبول نہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات کے فروغ پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری ترجیح ہے، برآمد کنندگان کوٹیکس ری فنڈ کےحوالے سے کوئی کوتاہی قابل قبول نہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ برآمدات خصوصاً زرعی برآمدات میں اضافے اور تجارتی خسارے میں کمی کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ چاول کی برآمدات میں اضافے کے حوالے سے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن...
    زرعی برآمدات میں اضافے اور تجارتی خسارے میں کمی پر لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت برآمد کنندگان کو ٹیکس ری فنڈ کے حوالے سے کوتاہی قابل قبول نہیں،جائزہ اجلاس میں گفتگو وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری ترجیح ہے جبکہ وزیراعظم نے برآمدات خصوصاً زرعی برآمدات میں اضافے اور تجارتی خسارے میں کمی کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کی ہے، برآمد کنندگان کو ٹیکس ری فنڈ کے حوالے سے کوئی کوتاہی قابل قبول نہیں ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات کے فروغ پر جائزہ اجلاس ہوا،اجلاس وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا...
    شہر قائد کے علاقے صدر میں پابندی کے باوجود غیر قانونی پارکنگ فیس وصول کرنے والے مافیا کے کارندے کو بدمعاشی دکھانے پر گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے صدر موبائل مارکیٹ میں گزشتہ شب شہری سے زبردستی پارکنگ فیس وصول کرنے اور عدم ادائیگی پر دادا گیری کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی۔ پولیس نے ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے پارکنگ کی مد میں فی  موٹر سائیکل 50 روپے فیس لینے والے  نوجوان کو  پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔  مزید پڑھیں کراچی میں پارکنگ تنازع؛ حکومت کریں لیکن کام تو کسی قانون کے تحت کریں، سندھ ہائیکورٹ کراچی میں غیر قانونی طور پر پارکنگ فیس وصول کرنے والے 3افراد گرفتار کراچی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250103-2-10 قنبرعلی خان (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر ضلع قنبر شہدادکوٹ امداد علی ابڑو کی صدارت میں دربار ہال، ڈی سی آفس قنبر میں ماہانہ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران، ضلعی انتظامیہ کے ماتحت کام کرنے والے سرکاری اداروں کے سربراہان اور تمام تعلقوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر قنبر شہدادکوٹ امداد علی ابڑو نے ضلعی انتظامیہ کے ماتحت اداروں کی گزشتہ ماہ کی کارکردگی رپورٹ طلب کی اور آئندہ ماہ کے لیے ٹاسک بھی دیے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع میں جہاں کہیں بھی غیرقانونی پیٹرول پمپ موجود ہوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے ان کی نشاندہی کر...
    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مقامی ریفائنریوں میں تیار کیے جانے والے پٹرول میں ایتھنول کی آمیزش سے متعلق تجویز پر ایک اجلاس کی صدارت کی۔ یہ بھی پڑھیں: نئے سال کا بڑا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان جمعرات کو نائب وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین اوگرا نے اجلاس کو اس تجویز پر بریفنگ دی۔ تفصیلی غور و خوض کے بعد کمیٹی نے سفارش کی کہ چونکہ اس وقت ایتھنول کی قیمتیں پیٹرول کے مقابلے میں زیادہ ہیں اس لیے ریفائنریز اور ایتھنول تیار کرنے والی صنعت کے لیے مالی طور پر قابل عمل ہونے کی شرط کے ساتھ ایتھنول کی رضاکارانہ آمیزش کی پالیسی اختیار کی...
    بلوچ ٹریننگ وِنگ کوئٹہ میں سولجرز کے بنیادی فوجی تربیتی کورس کے21 ویں بیج کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 170 جوانوں نے کامیابی سے تربیت مکمل کر کے پاکستان فوج میں شمولیت اختیار کر لی۔ کمانڈنٹ بلوچ رجمنٹ سینٹرنے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ کے اختتام پر مہمانِ خصوصی نے جوانوں اور ان کے اہلخانہ کو مبارکباد پیش کی۔ تربیتی کورس کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے والے جوانوں کو انعامات سے نوازا گیا۔ اس موقع پر پاس آؤٹ ہونے والے جوانوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ نوجوانوں کو میں یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ فوج میں بھرتی...
    اسلام آباد (طارق محمود سمیر) — بلوچ ٹریننگ وِنگ کوئٹہ میں سولجرز کے بنیادی فوجی تربیتی کورس کے اکیسویں بیج کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 170 جوانوں نے کامیابی سے اپنی تربیت مکمل کی اور پاکستان فوج میں شمولیت اختیار کی۔ بلوچ رجمنٹ سینٹر کے کمانڈنٹ نے اس تقریب میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کی اور پاسنگ آؤٹ پریڈ کے اختتام پر جوانوں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کی۔ تربیتی کورس کے دوران غیر معمولی کارکردگی دکھانے والے جوانوں کو انعامات سے نوازا گیا۔ پاسنگ آؤٹ ہونے والے جوانوں نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا...
    کراچی کی سٹی کورٹس میں 29 دسمبر کو ایک ناخوشگوار واقعہ دیکھنے میں آیا جب معروف یوٹیوبر کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا رجب بٹ پر ہونے والے تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیلنے لگی، یہ واقعہ رجب بٹ کے وکلا کے خلاف متنازع ویڈیو بیان کے باعث پیش آیا اور رجب بٹ ویڈیو ریکارڈنگ کی تیاری کرکے جب دوستوں کے ہمراہ پہنچے اس نے جلتی پر تیل کا کام کیا اور کالے کوٹ اور ٹائی میں ملبوس افراد نے ان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ رجب بٹ کی جانب سے انکے وکیل نے تھانہ سٹی کورٹ میں تشدد کے خلاف مقدمہ کا اندراج کیا جس میں 3 وکلا سمیت دیگر نامعلوم کو نامزد کیا گیا...
    سٹی42: چوہنگ پولیس نے پولیس ناکے پر رشوت وصول کرنے والے 3اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔  مقدمہ انسپکٹر مبشر کی مدعیت میں پولیس سٹیشن چوہنگ میں درج کیا گیا۔ مقدمہ میں شامل افراد میں اے ایس آئی اکبر اور دو کانسٹیبل اشرف اور آصف شامل ہیں، جو شہر میں داخل ہونے والے افراد سے رشوت وصول کرتے تھے۔ ملزمان کو گرفتار کرکے چوہنگ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی   
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نائب  وزیراعظم  اور  وزیر  خارجہ  اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ  ہم حماس کو  غیر مسلح کرنے نہیں جائیں گے، اس  حوالے  سے سول  ملٹری  قیادت  میں  بڑی  وضاحت  ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں کو  بریفنگ میں نائب وزیراعظم نےکہا کہ پاکستان صرف قیام امن میں حصہ  لینے کے لیے تیار ہے۔ افغانستان سے ہزارعلما کا کسی بھی ملک کے خلاف دہشت گردی  نہ کرنے کا فتویٰ  خوش آئند ہے، افغانستان کی طرف سے اعلان کے بعد ہمیں اس کے اثرات دیکھنا ہوں گے، ہم نے یواین کے جتنے کنٹینرز تھے انہیں انسانی بنیادوں پر افغانستان جانے کی اجازت دی ہے۔اسحاق ڈارکا کہنا تھاکہ ہم نے ماضی میں دہشت گردی کا 98 فیصد خاتمہ کردیا تھا، تیس...
    ہالی ووڈ کے مشہورِ زمانہ ولن 60 سالہ پیٹر گرین نہایت خاموشی اور پراسراریت کے ساتھ ہمیشہ کے لیے اس جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ ہالی ووڈ کی دنیا ایک اور چونکا دینے والے صدمے سے دوچار ہو گئی۔ فلم ’دی ماسک‘ کے مشہور ولن اور ’پلپ فکشن‘ میں یادگار منفی کردار ادا کرنے والے اداکار پیٹر گرین اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ ان کے طویل عرصے سے منیجر گریگ ایڈورڈز نے دل گرفتہ انداز میں اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہالی ووڈ نے ایک منفرد اور بے خوف اداکار کو کھو دیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ کلنٹن اسٹریٹ کے اپارٹمنٹ میں پیٹر گرین کو زمین پر گرا ہوا پایا۔ موقع پر پہنچنے والی طبی ٹیم نے ان کی...
    امریکی فورسز نے نومبر میں ایک کارگو جہاز پر کارروائی کی جو چین سے ایران جا رہا تھا، جو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتظامیہ کے بڑھتے ہوئے جارحانہ بحری حربوں کی تازہ ترین مثال ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے جہاز کو سری لنکا سے کئی سو میل دور بورڈ کیا۔ یہ کئی سال بعد پہلی مرتبہ تھا کہ امریکا نے چین سے ایران جانے والے کارگو پر اس طرح کارروائی کی۔ #BREAKING: The Wall Street Journal reports that U.S. forces intercepted a ship in the Indian Ocean last month, confiscated Chinese military equipment reportedly headed to Iran, and then permitted the vessel to continue sailing. pic.twitter.com/JPqbsy51qw — Intel Net (@TheIntelNet) December 13, 2025...
    کراچی: اداکار سہیل سمیر پہلی بار اپنی سابقہ اہلیہ صوفیہ احمد سے طلاق کے بارے میں بول پڑے۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں میزبان ندا یاسر سے گفتگو میں سہیل سمیر نے بتایا کہ وہ اور صوفیہ احمد تقریباً پندرہ سال قبل ملے تھے مگر ان کا رشتہ زیادہ عرصہ نہ چل سکا اور 12 سے 14 سال پہلے دونوں علیحدہ ہو گئے۔ سہیل سمیر نے بتایا کہ وہ اس وقت دوبارہ شادی شدہ ہیں اور ان کی موجودہ بیوی گھریلو خاتون ہیں۔ واضح رہے کہ سہیل سمیر نے تقریباً پندرہ سال پہلے نیوز اینکر صوفیہ احمد سے شادی کی تھی، صوفیہ احمد اس وقت بیرون ملک رہتی ہیں اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔ سہیل...
    اگر پی ٹی آئی والے سمجھتے ہیں ان کا قائد ملک سے بڑا ہے تو انہیں فیصلہ کرنا ہو گا،چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا، ہم اس سال ہندوستان کو شکست دے چکے، کانفرنس چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے لیڈر کو بھی پاکستان سے بڑا نہیں مانا، اس سے لا تعلق ہو گئے، اگر پی ٹی آئی والے سمجھتے ہیں ان کا قائد ملک سے بڑا ہے تو انہیں فیصلہ کرنا ہو گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کسی سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا، خدشات بڑھ رہے ہیں کہ پاکستان کی سیاست...
    ویب ڈیسک: سولر سسٹم خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ پاکستان  میں پہلی سولر پینلز کی خصوصی ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم کرلی گئی ہے۔  ذرائع کے مطابق یہ جدید لیبارٹری پاکستان نے کوریا کی معاونت سے قائم کی ہے جو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور کوریا انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی کا مشترکہ منصوبہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لیبارٹری کے قیام کیلئے کورین کمپنی نے 9.5 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کی جبکہ پاکستان کے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام نے 185.8 ملین روپے کا اضافی فنڈ فراہم کیا۔ گوجرانوالہ کا ترقی کی شاہراہ پر بڑا قدم؛ شہباز شریف نے بیلچہ چلادیا یہ لیبارٹری بین الاقوامی معیار کے مطابق مکمل طور پر فعال کی جائے گی جس...
    پاکستان کے لیجنڈ فاسٹ بولر وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کے باوجود آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک ماضی کے لیفٹ آرم اسپیڈ اسٹار کو دنیا کا بہترین فاسٹ بولر سمجھتے ہیں۔ مچل اسٹارک نے گزشتہ روز ایشز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں سابق پاکستانی کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا 414 وکٹیں لینے کا ریکارڈ توڑا اور وہ سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے لیفٹ آرم فاسٹ بولر بن گئے۔ پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر جب پریس کانفرنس کے دوران مچل اسٹارک سے پوچھا گیا کہ کیا وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کے بعد آپ خود کو لیفٹ آرم گریٹسٹ بولر آف آل ٹائم سمجھتے ہیں، جس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-12 بدین (نمائندہ جسارت )بدین میں کھوسکی روڈ پر لگنے والی جمعہ بازار میں بھتا خوری، دھمکیوں اور غیر قانونی وصولیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے، جہاں مبینہ طور پر ڈنڈا بردار گروہ ہر آنے والے موٹر سائیکل سوار سے جبری طور پر 50 روپے وصول کر رہا ہے بھتا نہ دینے کی صورت میں شہریوں کو موٹر سائیکل چوری، پیٹرول غائب ہونے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، جس کے باعث عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں شہریوں کے مطابق یہ گروہ 8 سے 10 افراد پر مشتمل ہے، جو ہمیشہ بازار میں موجود رہتا ہے۔ ان کے ہاتھوں میں ڈنڈے ہوتے ہیں جبکہ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان کے پاس...
    بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اور کاجول نے مشہور رومانوی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے کے 30 سالہ جشن کے موقع پر لندن کے معروف لیکسٹر اسکوائر میں راج اور سمیرن کے لائف سائز مجسمے کا افتتاح کیا۔ کاجول نے اس موقع پر نیلے رنگ کی خوبصورت ساڑھی زیب تن کی جبکہ شاہ رخ خان نے کلاسک بلیک سوٹ میں شرکت کی۔ تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں جس میں دونوں اداکار اپنے مجسمے کے سامنے فلم کے مشہور انداز میں کھڑے نظر آئے۔ یہ بھی پڑھیں: ’مجھ پر پابندی لگواؤ گی؟‘ شادی کی تقریب میں دلچسپ مطالبے پر شاہ رخ خان کا ردعمل وائرل اس موقع پر شاہ رخ خان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسبین: آسٹریلوی لیفٹ آرم فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ کے تاریخی ریکارڈز میں ایک اور شاندار اضافہ کر دیا۔گابا میں انگلینڈ کے خلاف پنک بال ایشز ٹیسٹ کے دوران اسٹارک نے پہلی اننگز میں اہم وکٹیں حاصل کرتے ہوئے پاکستان کے سابق لیجنڈری بولر وسیم اکرم کا 23 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔مچل اسٹارک نے بین ڈکٹ، اولی پوپ اور ہیری بروک کی وکٹیں لے کر اپنے کیریئر کا 415 واں ٹیسٹ وکٹ حاصل کی، جس کے ساتھ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے لیفٹ آرم فاسٹ بولر بن گئے۔ اس سے قبل یہ اعزاز وسیم اکرم کے پاس تھا، جنہوں نے 104 ٹیسٹ میچوں میں 414 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ اسٹارک...
    انسانی معاشرے میں ہر دور میں نئی اشیا ایجاد کی گئی ہیں جن میں سے بعض نے لوگوں کی عادات اور رویوں پر بھی اثر ڈالا۔ ایسی ہی ایک چیز تمباکو ہے۔ یہ بھی پڑھیں: تمباکو کی صنعت بچوں کو ہدف بنانے کے لیے جارحانہ مارکیٹنگ کرتی ہے، ماہرین ڈی ڈبلیو کی ایک رپورٹ کے مطابق تمباکو کی دریافت اس وقت ہوئی جب یورپی لوگ امریکا پہنچے اور وہاں بڑے تمباکو کے کھیت دیکھے۔ مقامی لوگ اسے یا تو مٹی کے پائپ کے ذریعے پیتے تھے یا چبا کر کھاتے تھے جس سے ہلکا سا نشہ محسوس ہوتا تھا۔ یورپ میں جب اس کا تعارف ہوا اور استعمال کی تشہیر کی گئی، تو یہ بہت مقبول ہوا۔ یہاں لوگ اسے پائپ...
    عمران خان سے ملاقات کرنے والے جیل رولز کے مطابق سیاسی گفتگو نہیں کر سکتے، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان جیل رولز کے مطابق سیاسی گفتگو نہیں کرسکتے کیونکہ رولز میں واضح لکھا ہے کہ ملاقات میں جو بھی بات ہوگی اس کو پبلک نہیں کیا جا سکتا۔وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کل بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جیل میں ملاقاتوں سے متعلق ایک بات بہت بار دہرائی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ابھی اسلام...
    سٹی42:  پی ٹی آئی کے اڈیالہ جیل میں قید کی سزا کاٹ رہے بانی نے ایک بار پھر کھلم کھلا پاکستان کے ساتھ کھلی جنگ تک جانے والے پڑوسی ملک افغانستان کی کھلی حمایت کر دی اور  الٹا پاکستان کی مذمت کر دی۔   اڈیالہ جیل مین آج پی ٹی آئی کے بانی کے ساتھ ان کی بہن عظمیٰ خان کی ملاقات کروائی گئی۔ اس ملاقات کے بعد بانی کی بڑی بہن علیمہ خان نے میڈیا کے نماندوں سے باتین کین اور کہا، انہین جو کچھ عظمیٰ خان نے عمران خان سے ملاقات میں ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتایا ہے وہ  میڈیا کو بتا رہی ہیں۔ علیمہ خان نے انکشاف کیا،  "بانی پی ٹی آئی کو افغانستان معاملے پر...
    ترجمان سندھ حکومت نادر نبیل گبول نے کہا کہ سندھ حکومت کا پلان ہے کہ تمام سوک ایشو کیلئے ون ونڈو آپریشن ہو، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہ کی جائے، ہم ٹانز کو فنڈز دے رہے ہیں، سندھ حکومت نے انہیں بااختیار بنایا ہے کہ لوکل ٹیکس جمع کر سکیں اسلام ٹائمز۔ ترجمان سندھ حکومت نادر نبیل گبول نے کہا ہے گٹر پر ڈھکن لگائے جاتے ہیں لیکن نشہ کرنے والے لے جاتے ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نادر نبیل گبول نے کہا کہ نیپا واقعہ جس کی غفلت سے بھی اسے کڑی سزا ملنی چاہیئے، کوشش کریں گے کہ مستقبل میں ایسے واقعات دوبارہ نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ گٹر پر ڈھکن لگائے جاتے ہیں لیکن وہ نشہ کرنے...
     راؤ دلشاد:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کرایوں میں کمی یقینی بنانے کے لیے متعلقہ اداروں کو متحرک کر دیا۔ وزیر ٹرانسپورٹ نے پیٹرولیم قیمتوں کے مطابق نئی کرایہ لسٹ جاری کرنے کی ہدایات دیتے ہوئے متعلقہ افسران کو فیلڈ میں سرگرم رہنے کا حکم دیا ہے۔ ان کی ہدایات پر کرایوں میں کمی کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، جبکہ تمام ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز کو فوری اقدامات کر کے رپورٹ جمع کرانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ لکی مروت: پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید، 6 زخمی ...
    سڈنی میں بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث شیطان کے پجاریوں کے نیٹ ورک کے 4 کارندوں کو حراست میں لے لیا جن پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سڈنی پولیس نے بین الاقوامی سطح پر کام کرنے والے اس نیٹ ورک کو شیطان کا پجاری گروہ قرار دیا ہے۔ پولیس کے بقول چھاپوں کے دوران ہزاروں ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں جن میں 12 سال اور اس سے کم عمر کے بچوں، حتیٰ کہ شیر خوار بچوں تک کے ساتھ غیر انسانی سلوک دکھایا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ گروہ بچوں کے استحصال کی ویڈیوز کو شیطانی رسومات اور خفیہ عقائد سے جوڑ کر آن لائن پھیلا رہا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ گروہ دنیا بھر میں...
    معروف ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی سب سے مقبول سائنس فکشن انگلش سیریز اسٹرینجر تھنگز کے آخری سیزن کے ریلیز ہوتے ہی بائیکاٹ کے مطالبات سامنے آئے ہیں۔ اسٹرینجرز تھنگز کے بائیکاٹ کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ سیریز میں شامل اداکار کی جانب سے فلسطین میں ہونے والے ظلم پر اسرائیلی مظالم اور صہیونیت کی حمایت ہے۔ کاسٹ میں شامل اداکار برملا صہیونی نظریے کا پرچار کرتے نظر آئے اور صارفین کو یہ سب کچھ اُس وقت یاد آیا جب اسٹرینجر تھنگز کے پانچویں سیزن کی پہلی قسط جاری ہوئی۔ فلسطین میں ہونے والے مظالم کی مذمت اور کھل کر مخالفت کرنے والوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بائیکاٹ کریں اور اب سوشل میڈیا...
    حماس نے دو سال سے لاپتا اسرائیلی شہری درور کی لاش واپس کردی جو ایک ملبے سے ملی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکام نے بتایا کہ حماس نے جو لاش واپس کی اس کی شناخت ڈی این اے کی مدد سے ابو کبیر فورینزک انسٹی ٹیوٹ تل ابیب میں کی گئی۔ لاش کی شناخت 48 سالہ درور اُور کے نام سے ہوئی جو7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے میں فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے جنگجو کے ہاتھوں مارے گئے تھے اور ان کی لاش کو بھی غزہ لے گئے تھے۔ اسرائیلی حکام کے بقول درور اُور کی اہلیہ یونت بھی اسی حملے میں ماری گئی تھیں جب کہ ان کے دو بچوں کو اغوا کیا گیا تھا جو 25 نومبر 2023 کو جنگ بندی معاہدے کے...
    جنوبی افریقی آف اسپنر سائمن ہارمر نے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق گوہاٹی ٹیسٹ کی آخری اننگز میں بھارتی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کرنے والے سائمن ہارمر بھارت میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے جنوبی افریقی بولر بن گئے۔ انہوں نے دوسری اننگز میں 6 وکٹیں جبکہ دو میچز کی سیریز میں مجموعی طور پر 17 وکٹیں حاصل کیں جس کے بعد ان کی بھارت میں وکٹوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے۔ اس سے قبل ڈیل اسٹین 26 وکٹوں کے ساتھ بھارت میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے جنوبی افریقی بولر تھے۔ واضح رہے کہ جنوبی افریقا نے بھارت کو 25 سال بعد بھارت میں وائٹ واش کیا ہے۔ سائمن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اِس چیز کی طرف سے تو غفلت میں تھا، ہم نے وہ پردہ ہٹا دیا جو تیرے آگے پڑا ہوا تھا اور آج تیری نگاہ خوب تیز ہے۔ اْس کے ساتھی نے عرض کیا یہ جو میری سپردگی میں تھا حاضر ہے۔ حکم دیا گیا ’’پھینک دو جہنم میں ہر گٹے کافر کو جو حق سے عناد رکھتا تھا۔ خیر کو روکنے والا اور حد سے تجاوز کرنے والا تھا، شک میں پڑا ہوا تھا۔ اور اللہ کے ساتھ کسی دوسرے کو خدا بنائے بیٹھا تھا ڈال دو اْسے سخت عذاب میں‘‘۔ اْس کے ساتھی نے عرض کیا ’’خداوندا، میں نے اِس کو سرکش نہیں بنایا بلکہ یہ خود ہی پرلے درجے کی گمراہی میں پڑا ہوا تھا‘‘۔(سورۃ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں پولیس کو ٹریکرز کا کنٹرول نا دینے والے ڈمپرز اور ٹینکرز پر پابندی لگادی گئی۔میدیاذرائع کے مطابق شہرقائد میں ہیوی ٹریفک سے ہونے والے بڑھتے حادثات خصوصاً رزاق آباد کے حالیہ واقعے کے بعد ٹریفک پولیس نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب شہر میں صرف وہی ڈمپر اور واٹر ٹینکر چل سکیں گے جن کے ٹریکرز کا کنٹرول براہِ راست ٹریفک پولیس کے پاس ہوگا۔ کنٹرول نہ دینے والی گاڑیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے بتایا کہ رزاق آباد حادثے کے بعد ڈمپر اور واٹر ٹینکرز پر سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان کے مطابق...
    راولپنڈی میں خود کو  سرکاری آفیسر ظاہر کرکے کال سینٹرز سے بھتہ وصول کیے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چائینیز کال سینٹر سے لاکھوں روپے بھتہ وصول کرنے والے نوسربازوں کے خلاف راولپنڈی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقدمہ تھانہ  چکلالہ میں ٹیکسلا کی رہائشی خاتون اریبہ رباب کی مدعیت میں تھانہ چکلالہ میں درج کیا گیا۔  مدعیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے چائنیز باشندے گاؤ کیزان سے شادی کی ہوئی ہے اور دونوں راولپنڈی میں چائنیز کال سینٹر میں کام کرتے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل فواد احمد نامعلوم افراد کے ساتھ کال سینٹر آیا اور ڈرا دھمکا کر 20 لاکھ روپے طلب کیے۔  مدعیہ نے بتایا کہ ہم نے اپنے باس کو بتا کر...
    وزیر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے 27ویں ترمیم کی منظوری پر تنقید کرنے والوں کو کہا ہے کہ آدھی رات کو ایک گھنٹے میں 52 قوانین پاس کرنے والے اور اسمبلی توڑنے والے اب آئینی ترمیم اور قانون سازی پر تنقید کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: خواجہ آصف کا پی آئی اے کے خلاف ’منفی مہم‘ پر ردعمل، تمام الزامات مسترد آدھی رات کو ایک گھنٹے میں 52 قانون پاس کرنے والے اور اسمبلی توڑنے والے ھمیں آئینی ترمیم اور قانون سازی پہ طعنہ دے رہیں ھیں۔ اقتدار کے دوام کے لئیے ولدیت کے خانے میں جنرل باجوہ کا نام لکھنے والے۔۔ اخلاق باختہ لوگ پاکدامنی پہ لیکچر دے رہے ھیں۔۔ — Khawaja...
    کراچی: شہر قائد میں گلشن اقبال گبول پارک کے قریب شدید فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگیا۔  جائے وقوعہ سے گولیوں کے کئی خول ملے ہیں جبکہ عینی شاہد نے واقعہ شہری اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بتاتے ہوئے ہلاک ہونے والے کو مبینہ طور فرار ہونے والے ڈاکوؤں کا ساتھی قرار دیا اور بتایا کہ اس کا ساتھی مجھ سے موٹر سائیکل بھی چھین کر فرار ہوا ہے۔  فائرنگ سے ہلاک ہونے والے کی کی لاش قریبی نجی اسپتال لیجائی گئی جسے بعدازاں چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارورائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا۔  ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ہلاک شخص کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خرطوم: سوڈان کے عبوری خودمختاری کونسل کے چیئرمین عبدر فتاح البرہان نے کہا کہ شمالی دارفور اور کورڈوفان میں پرامیلیٹری فورسز ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے حملوں سے بے گھر ہونے والے شہری ہزاروں کلومیٹر پیدل چل کر محفوظ علاقوں تک پہنچ رہے ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق سوڈان کے عبوری خودمختاری کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ  ایل فاشر، بارا اور النہود سے جبری طور پر نقل مکانی کرنے والے شہری نیالا یا الفولا یا دارفور کے دیگر علاقوں میں ملیشیا کے کنٹرول میں نہیں گئے  بلکہ وہ ریاستی اور سرکاری فورسز کے زیرِ کنٹرول علاقوں کو ترجیح دے رہے ہیں جہاں انہیں سکیورٹی اور بنیادی ضروریات زندگی میسر ہیں۔خیال رہےکہ گزشتہ ماہ  RSF نے شمالی دارفور کے...
    جرگے میں شرکاء نے کوہاٹ معاہدے پر عملدرآمد، مہورہ، بشیرہ و منگک واقعات کے ملزمان کو سزا، سول تقرریوں میں شفافیت، صحت سہولیات، الگ اضلاع، پل کی تعمیر، فتنہ الخوراج کے خلاف کارروائی، بے گناہ افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ کرم کے امن و امان کے حوالے سے جی او سی 9 ڈویژن کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی جرگہ منعقد ہوا، جس میں اہم عوامی و انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات صدہ میں جی او سی کوہاٹ ڈویژن میجر جنرل شاہد عامر افسر کی زیر صدارت ایک اہم جرگہ منعقد ہوا، جس میں کمانڈنٹ کرم، ڈپٹی کمشنر کرم، اسسٹنٹ کمشنر سنٹرل کرم، آئی ڈبلیو ڈائریکٹوریٹ کے کمانڈنگ آفیسر، اور دیگر سول و عسکری حکام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251112-2-9 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی مشیر برائے بحالی عبدالجبار خان سے لطیف آباد کی معروف کاروباری شخصیت شاکر غوری اور عزیز غوری و ابراہیم قریشی نے ملاقات کی اور اپنے ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرکے پارٹی قیادت پر مکمل اعتماد کااظہار کیا، اس حوالے سے عبدالجبارخان کے دفتر میں ہونے والی تقریب میں پیپلزپارٹی کے مقامی رہنماؤں کے علاوہ نواب شاہ سے تعلق رکھنے والے پیپلزپارٹی کے رہنما ذوالفقار وگن اور دیگر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر عبدالجبار خان نے کہاکہ پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے اور اب تیزی سے لوگ مختلف زبانیں بولنے والے افراد پارٹی میں شامل ہورہے ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ پیپلزپارٹی اب عوام کی ہردلعزیز...
    پاکستان اور افغانستان کے مابین دوحہ کے بعد ترکیہ کے شہر استنبول میں ہونے والے مذاکرات افغان طالبان کی ضد ، ہٹ دھرمی اور منافقت کی نذر ہوگئے ہیں۔ استنبول میں جاری رہنے والے ان مذاکرات میں تیسرے دن بات چیت کا سلسلہ 18 گھنٹے تک جاری رہا۔ یہ بھی پڑھیں:افغان طالبان سے مذاکرات ختم ہوگئے، ثالثوں نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے، خواجہ آصف پاک افغان مذاکرات کیوں ناکام ہوئے؟ اس کا تعلق قطعی طور پر پاکستان کی سفارتکاری سے نہیں ۔ اصل وجہ افغان حکومت کی اندرونی ٹوٹ پھوٹ اور بھارت جیسی پس پردہ طاقتوں کا گھناؤنا کھیل تھا۔پہلے ہی اجلاس سے یہ واضح ہو گیا کہ افغان وفد ایک آواز ہو کر مذاکرات نہیں کر رہا۔...
    اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں ڈیڈلاک ہو گیا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم’’ ایکس‘‘ پر جاری کیے گئے بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے کہ افغانستان کی سر زمین سے ہونے والی دہشت گردی پر قابو پانے کی ذمے داری افغانستان پر عائد ہوتی ہے۔ افغان طالبان دوحہ امن معاہدے کے مطابق اپنے بین الاقوامی، علاقائی اور دوطرفہ وعدوں کی تکمیل میں اب تک ناکام رہا ہے۔ عدالتوں میں مقدمات سیاسی بنیادوں پر یا انتظامیہ کے کہنے پر آگے پیچھے کیے جائیں گے تو اس سے عدالتوں کی ساکھ متاثر...
    پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا نیا دور ترکیہ کے شہر استنبول میں شروع ہو گیا ہے، جس میں دونوں ممالک کے اعلیٰ سکیورٹی حکام شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات پر تفصیلی بات چیت کی جا رہی ہے۔ ترکیہ اور قطری حکام کی جانب سے اس مذاکراتی عمل کو نتیجہ خیز بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔ یہ مذاکرات ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب گذشتہ ماہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں کے بعد دوحا میں ہونے والے مذاکرات میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوا تھا۔ بعد ازاں 25 اکتوبر کو استنبول میں شروع ہونے والے کئی ادوار کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے، تاہم...