2025-11-24@01:34:03 GMT
تلاش کی گنتی: 26184

«ایک اور اعزاز»:

    دنیا کی تاریخ کو اگر دیکھا جائے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے صدیوں سے ایک ہی کہانی بار بار لکھی گئی ہو، طاقت کی ہوس، دولت کی حرص، زمین کی لوٹ مار اور انسان کا خون بہانے کی۔ فرق صرف یہ ہے کہ پہلے یہ سب کچھ تلواروں اور گھوڑوں کے ساتھ ہوتا تھا...
    تین چار دن پہلے ہی کی بات ہے… خاندان میں ایک فوتگی ہو گئی، جانا تھا ہمیں چکلالہ اسکیم ٹو میں۔ راولپنڈی میں تو آج کل کہیں جانا یوں بھی سزا بنا ہوا ہے، کچہری چوک جو کہ شہر کی شہ رگ جیسی جگہ ہے، اس کی تعمیر نو کا کام ہو رہا ہے اور جہاں...
    کبھی کبھی کی یاد اور احباب کی ملاقات برسوں کا فاصلہ چند ساعتوں میں عبورکروا دیتی ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم سب علم کی درسگاہ کے ہر در، ہر نکڑ اور ہرکوریڈور میں گنگنا رہے ہیں، ٹھٹھے لگا رہے ہیں، آوازے کس رہے ہیں، چھپ چھپ کرکونے میں دو دلوں کی دھڑکنیں...
    پروفیسر خیال آفاقی کا ناول ہمارے بیسویں اور اکیسویں صدی کے سنگم پر پیدا ہونے والے اس سماجی تجربے اور انسانی خدمت والے جذبے کو سامنے لاتا ہے، جس نے ہمارے معاشرے میں نئی اخلاقی اور فلاحی معنویت پیدا کی۔ خیال آفاقی نے اسے روایتی ڈرامائی سسپنس کی جگہ انسانی تعمیر اورکردار سازی پر کھڑا...
    بہت سوچا کہ بس اپنا منہ بند رکھوں ، خاموش رہوں مگر پھر خیال آیا کہ کسی بھی عمل پر چپ رہنا بھی تو اس عمل پر نیم رضا مندی ہی سمجھی جاتی ہے ، میں بھلا اپنی اقدار و روایات اور تہذیب وتمدن کو کیسے ترک کر سکتا ہوں۔  مجھے بار بار میرا ماضی...
    یہ خبر حیران کن تھی لیکن مصدقہ تھی۔ سولجر بازار کراچی میں واقع جفلرسٹ گرلز سیکنڈری اسکول کی عمارت کو مخدوش قرار دے کر اس پر تالے ڈال دیے گئے۔ یہ تالے محکمہ تعلیم کی اجازت سے یا ان کو مطلع کیے بنا ہی پڑ گئے حیران کن بات یہ بھی ہے کہ جب ہفتے...
    ہر بچے کی شخصیت سازی میں اُس کے اسکول کا ایک اہم کردار ہوتا ہے۔ ماں کی گود کو بچے کی پہلی درسگاہ کا درجہ حاصل ہے لیکن جدید دور کے بچے عمومی طور پر ماں کی گود والی درسگاہ سے محروم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ کوئی بچہ بڑے ہوکر کیسا انسان بنے گا،...
    سائنس دانوں نے 12 ہزار برس قدیم ایک خاتون اور ہنس کا مجسمہ دریافت کیا ہے جو کہ دنیا کا سب سے پرانا انسان اور جانور کا مجسمہ ہے۔ مٹی سے بنا گیا یہ مجسمہ قبل از تاریخ گاؤں ناطوفین سے دریافت ہوا جو کہ کبھی آج کے مقبوضہ فلسطین، شام اور اردن میں واقع...
    ایک انگریزی کہاوت ہے کہ ’’ عمل کی آواز الفاظ کی جھنکار سے زیادہ ہوتی ہے۔‘‘ اب اگر اس کہاوت کو سامنے رکھ کر پاکستان اور چین کی دوستی کو بیان کیا جائے کہ یہ دوستی ’’ ہمالیہ سے اونچی، سمندر سے گہری اور شہد سے میٹھی ہے‘‘ لیکن اس کے ساتھ اگر عمل یا...
    پاکستانی اداکارہ، گلوکارہ اور میزبان فضا علی اپنی بیٹی کے ساتھ بیرون ملک کے دورے پر ہیں جس کے دوران انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ فضا علی فرال فواد کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کیلیے بیرون ملک کے دورے پر ہیں جس کے دوران اُن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر...
    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ غازی خان میں گومل یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ادارہ خطے کی قدیم اور معزز تعلیمی درسگاہوں میں سے ایک ہے، اس کے تعلیمی ماحول میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ افسوسناک اور باعثِ تشویش ہے۔ یہ بھی...
    سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا اور ایونٹ میں اپنی دوسری فتح میدان میں اُتاری۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے اس میچ میں شائقینِ کرکٹ کو ایک سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا، جس میں پاکستانی بیٹنگ اور بولنگ دونوں...
    فرید آباد :مودی حکومت کی مسلم دشمنی کے تسلسل میں بھارتی سیکورٹی فورسز نے دہلی دھماکے  کی آڑ میں مسلمانوں کا جینا حرام کردیا ہے،تازہ واقعے میں ایک پیش امام و دیگر کو گرفتار کرلیا۔  ہریانہ پولیس نے دہلی لال قلعہ دھماکے کی جاری تحقیقات کے حصے کے طور پر تلاشی مہم تیز کردی ہے۔...
    بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر ہارڈک پانڈیا اور نوجوان سپر ماڈل ماہیکا شرما کے حوالے سے گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر منگنی اور نئی شروعات کی افواہیں گردش کررہی تھیں۔ حال ہی میں دونوں نے منگل وار پوجا میں شرکت کی تھی جسے مداحوں نے نئی شروعات سے جوڑتے ہوئے مختلف...
    تاجدار ختم نبوت و دفاع صحابہ و محبت اہلبیتؑ کانفرنس سے خطاب میں چیئرمین پی ایس ٹی نے اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ مقدساتِ اسلام کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کریں، ورنہ عوامی غم و غصے کے سامنے کوئی رکاوٹ کھڑی نہ رہ سکے گی۔ اسلام ٹائمز۔...
    ڈمپر کے گرفتار ڈرائیور کی شناخت فضل کے نام سے کی گئی، پولیس نے  ڈمپر کو بھی اپنے قبضے میں لے لیا ہے اور واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے سپر ہائی وے ذکریہ گوٹھ کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق اور دوسرا زخمی...
    ابوظہبی : اجمان ٹائیٹنز نے 2025 کے ابوظبی ٹی 10 میں نارتھرن واریرز کے خلاف چھ وکٹوں سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنی دو میچوں کی ہار کا سلسلہ توڑا۔ کپتان معین علی کی شاندار کارروائی نے چتھروں میں میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔ 119 رنز کے تعاقب میں، ٹائیٹنز 82/4 پر دباؤ میں تھے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے شہر نیویارک میں ہونے والی ایک منفرد بولی میں 18 قیراط سونے سے تیار کردہ کموڈ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت ہو گیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اٹلی کے مشہور آرٹسٹ موریزیو کیٹیلن کے تیار کردہ 18 قیراط سونے سے بنا فعال ٹوائلٹ اسکلپچر ’امریکا‘ نے منگل...
    اسلام ٹائمز: عالمی قانونی نظام کا زوال ظاہر کرتا ہے کہ مغربی لبرل ثقافت اور نظم و نسق انسانی ضروریات اور عالمی برادری کے انسانی حقوق پورا کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ یہ کام ایسے ممالک کو سنبھالنا چاہیے جن کی تاریخ امن پسندی، انسان دوستی، انصاف کے لیے آواز اٹھانے اور ظلم کے خلاف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: خونی ڈمپر نے ایک اور موٹرسائیکل سوار شہری کی جان لے لی،نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپر ہائی وے پر ذکریہ گوٹھ کے قریب پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق حادثہ اُس وقت پیش...
    لیہ میں ایک ایسا شخص جس نے پیسے کے لالچ میں اپنا نومولود بیٹا فروخت کیا تھا، ایک سال بعد پولیس کی کارروائی میں گرفتار کر لیا گیا۔ واقعہ لیہ کے علاقے کروڑ لعل عیسن کا ہے، جہاں بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمے میں ملزم کے علاوہ چار دیگر...
    ممبئی پولیس کی اینٹی نارکوٹکس سیل (ANC) نے اداکارہ شردھا کپور کے بھائی اور معروف اداکار سدھانت کپور کو 252 کروڑ روپے کے مبینہ ڈرگ کیس میں طلب کر لیا ہے۔ یہ کیس ایک ایسے ڈرگ سنڈیکیٹ سے منسلک بتایا جا رہا ہے جس کا تعلق مبینہ طور پر داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور :جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر قاضی حسین احمد کے صاحبزادے اور امورِ خارجہ کے ڈائریکٹر آصف لقمان قاضی نے اجتماع عام بدل دو نظام کے دوسرے روز انٹرنیشنل سیشن میں نقابت کے فرائض سرانجام دیے اور عالمی اسلامی تحریکوں کے تاریخی و موجودہ کردار پر جامع خطاب کیا۔آصف لقمان قاضی نے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے سستے داموں پیٹرول خرید کر اس کی معیشت کو مضبوط کرنے پر بھارت کو متعدد بار متنبہ کیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بھاری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی بھی دی تھی۔ جس پر بھارت نے ابتدا میں...
    بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہفتہ کی شام 2 ہلکے زلزلے محسوس کیے گئے، جس کی تصدیق ملکی میٹیرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:5.7 شدت کے زلزلے سے بنگلہ دیش میں 5 ہلاک، 200 سے زائد زخمی میٹیرولوجسٹ تعریف النواز کبیر نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ دونوں زلزلے صرف ایک سیکنڈ...
    پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ دہلی دھماکوں کا تعلق ہریانہ کے فرید آباد میں الفلاح یونیورسٹی سے تھا، جسکے بعد حکام نے اس کیس کے سلسلے میں ڈاکٹر مزمل، ڈاکٹر شاہین، لیب ٹیکنیشن باسط اور وارڈ بوائے شعیب کو گرفتار کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست ہریانہ کی پولیس نے دہلی...
    نائجیریا کی ریاست نائجر میں مسلح افراد نے سینٹ میریز کیتھولک اسکول پر دھاوا بول دیا اور سیکڑوں افراد کو اغوا کرکے لے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاپیری قصبے کے رہائشیوں نے بتایا کہ حملے کے بعد والدین اور رشتہ دار اپنے بچوں کی تلاش میں دیوانہ وار دوڑتے رہے۔ 62 سالہ دادا، داودا چیکولا نے...
    نائجیریا کی ریاست نائجر میں مسلح افراد نے ایک کیتھولک اسکول پر حملہ کر کے 303 طلبا اور 12 اساتذہ کو اغوا کر لیا۔ سینٹ میریز کیتھولک اسکول میں ہونے والے اس حملے کے بعد والدین اور رشتہ دار اپنے بچوں کو تلاش کرنے کے لیے دیوانہ وار دوڑتے رہے۔ حملے کے بعد علاقے میں...
    انہوں نے اپنے ایک پوسٹ میں لکھا کہ بھارتی حکومت پر لازم ہے کہ وہ مختلف ریاستوں میں کشمیری طلباء اور تاجروں کو درپیش پریشانیوں اور مسائل کو ختم کرنے کیلئے فوری اور ٹھوس اقدامات اٹھائے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر "اپنی پارٹی" کے صدر اور سابق وزیر سید محمد الطاف بخاری نے دہلی کے...
    لاہور: سابق کپتان راشد لطیف نے متنازع بیان پر معافی مانگ لی اور اپنا بیان ایکس پر پوسٹ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق کپتان راشد لطیف نے محمد رضوان کی کپتانی ہٹانے پر وضاحت جاری کی ہے جس میں انہوں ںے پاکستان کرکٹ بورڈ اور عوام سے معذرت کی ہے۔ راشد لطیف نے کہا کہ فلسطین...
    چترال کی لوٹ کوہ ویلی کے دور دراز اور پہاڑی علاقے میں برفانی چیتا نظر آیا، جسے کھلی آنکھوں سے دیکھنا ایک بڑی پیشرفت تصور کی جا رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ نایاب جنگلی جانور، جو چترال کے ہندوکش پہاڑوں میں صدیوں سے مقیم تھا، حالیہ برسوں میں غائب ہو گیا تھا۔...
    پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ **درفشاں سلیم** کی خفیہ طور پر بنائی گئی ویڈیو سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر پرائیویسی کے حوالے سے نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں درفشاں کو **لندن کی سڑکوں پر اپنے خاندان کے ساتھ گھومتے ہوئے** دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیوزی لینڈ نے تیسرے اور آخری ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ ہیملٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ابتدا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان کا ڈیجیٹل مستقبل کی جانب سفر ایک نئے اور اہم سنگِ میل کو چھو رہا ہے، جہاں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ملک کو عالمی ڈیجیٹل نقشے سے مضبوطی سے جوڑنے کی کوششیں مسلسل جاری ہیں۔اس سلسلے میں ٹرانس ورلڈ کی جانب سے پاکستان کے ساحلوں پر ایک اور انتہائی اہم سب...
    پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پہلی بار ایک ماہ میں 16ہزار 856 نئے سرمایہ کار رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ پنجاب سے سب سے ذیادہ 8 ہزار9 افراد ٹریڈنگ کیلئے رجسٹرڈ ہوئے۔ اس کے علاوہ سندھ سے 6029، بلوچستان سے 211 اور کے پی کے سے 1058 افراد...
    اسلام ٹائمز: اسلامی ممالک میں پہلے ہی کون سی آواز بلند ہو رہی تھی، سوائے دو چار ممالک کے۔ ان میں ایک وطن عزیز پاکستان بھی شامل ہے جہاں کی عوام نے روز اول سے اپنے قائد یعنی بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کے فرمان کو صرف دل میں بسا کر نہیں رکھا بلکہ...
    بھارت کے  گودی میڈیا نے ایک مرتبہ پھر بھارت کی  نااہلی چھپانے کیلئے تیجس طیارہ حادثہ امریکی انجن پر ڈال دیا۔ جنرل (ر) بخشی اور ارنب گوسوامی  طیارہ حادثہ کی ذمہ داری امریکی انجن پر ڈال کر بھارت کی دفاعی کمزوری چھپانے کی کوشش میں لگے رہے۔ ارنب گوسوامی نے کہا کہ امریکہ  کی جانب سے GE...
    دبئی میں عالمی ائیر شو کے دوران بھارت کے جنگی طیارے تیجس کے گر کر تباہ ہونے کے واقعے نے بھارتی فضائیہ کے اندر موجود کئی کمزوریوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کر دیا ہے۔ یہ واقعہ اس لمحے پیش آیا جب بھارتی پائلٹ دبئی ایئرشو میں ایروبیٹک اسٹنٹ کا مظاہرہ کر رہا تھا...
    ایبٹ آباد کے پہاڑی علاقے میں تھانہ بگنوتر کی حدود میں واقع بیرن گلی کے قریب ایک کیری ڈبہ اچانک بے قابو ہوکر انتہائی گہری کھائی میں جاگرا، جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثے کا...
    بی بی سی کے بورڈ میں شامل آزاد ڈائریکٹر شومیت بنرجی نے جمعہ کے روز استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کی مبینہ غلط ایڈیٹنگ کے معاملے پر بی بی سی کو 5 ارب ڈالر کے ممکنہ مقدمے کی دھمکی کا سامنا ہے۔ بی...
     قومی اسمبلی کے چھ اور پنجاب اسمبلی کے سات حلقوں میں ضمنی انتخابات  23 نومبر 2025 کو منعقد ہوںگے۔ ضمنی انتخابات قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔اٹھارہ ہری پور، این اے چھیانوے ۔فیصل آباد، این اے ایک سو چار۔فیصل آباد، این اے ایک سو انتیس ۔لاہور، این اے ایک سو تینتالیس۔ساہیوال اور این اے...
    نیوزی لینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ ہیملٹن میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا۔ ویسٹ انڈین ابتدائی 4 اوورز کے بعد ہی مشکلات کا...
    بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی کزن پرینیتی چوپڑا کے نومولود بیٹے کے لیے ایک پیارا سا تحفہ بھجوادیا۔ گزشتہ کچھ عرصے سے بالی ووڈ کی مشہور کزن سسٹرز کے درمیان ناراضی کی افواہیں گردش کر رہی تھیں، خاص طور پر اس وقت جب پرینیتی اپنے کزن سدھارتھ چوپڑا کی شادی سے قبل ہونے...