2026-07-24@15:48:07 GMT
تلاش کی گنتی: 196
«روہت شرما اعزاز»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہریانہ: بھارتی ریاست ہریانہ کے تواڈو، نوح میں ایک انوکھی اور یادگار شادی دیکھی گئی، ایک بیٹی ہیلی کاپٹر کے ذریعے اپنے سسرال کے لیے روانہ ہوئی، شادی کا مشاہدہ کرنے کے لیے ایک بڑا ہجوم اکٹھا ہوا۔ پولیس کے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان یہ واقعہ علاقے میں موضوع بحث بن گیا...
بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر روہت شیٹی کے جوہو میں واقع گھر کے باہر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے مرکزی ملزم سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کے روابط مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> کولمبو:اتوار کو ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور انڈیا کے میچ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ہاتھ نہیں ملائے تاہم ا سٹیڈیم میں اس سے کچھ مختلف مناظر دیکھنے کو ملے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم اور سابق انڈین کپتان روہت شرما...
سابق بھارتی کپتان روہت شرما نے اپنی ٹیم کو پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے خبردار کر دیا۔ روہت شرما سے ایک تقریب کے دوران یہ سوال پوچھا گیا کہ ٹی 20 کرکٹ میں کامیابی کو یقینی بنانا کتنا مشکل ہے کیونکہ صرف اس بات کو جان کر کوئی ٹیم ہمت تو نہیں ہار سکتی کہ...
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پیر کے روز 2025-26 سیزن کے لیے ٹیم انڈیا کے سینیئر مرد اور خواتین کھلاڑیوں کے سالانہ معاہدوں کا اعلان کر دیا جس کے تحت سابق کپتان ویرات کوہلی اور روہت شرما کو گروپ بی میں شامل کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل...
ایک روز قبل ممبئی کے مہنگے ترین علاقے جوہو رات گئے گولیوں کی گھن گرج سے گونج اُٹھا جس میں نشانہ معروف فلم ساز روہت شیٹی تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بالی ووڈ فلم ساز روہت شیٹی کی ممبئی میں رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات تیز کر دیں ہیں۔...
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف فلم ساز روہت شیٹی کی رہائش گاہ کے باہر ہونے والی فائرنگ کی ذمہ داری لارنس بشنوئی گینگ نے قبول کر لی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق ممبئی کے علاقے جوہو میں واقع روہت شیٹی کے گھر کے باہر نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کی، جس کے بعد پولیس...
ممبئی کے علاقے جوہو میں معروف فلم ساز روہت شیٹی کی رہائش گاہ پر اتوار کی رات فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں موٹر سائیکل سوار ایک شخص نے 5 راؤنڈ فائر کیے۔ پولیس کے مطابق واقعہ رات تقریباً 12:45 بجے پیش آیا۔ خوش قسمتی سے روہت شیٹی اور ان کے اہلِ خانہ محفوظ...
بالی ووڈ کے معروف فلم ڈائریکٹر روہت شیٹی کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے علاقے جُہو میں ہفتہ کو رات گئے نامعلوم افراد نے روہت شیٹی کی رہائش گاہ کے باہر متعدد راؤنڈ فائر کیے تاہم...
بھارت کے بیٹنگ کوچ سِتانشو کوٹک کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی اور روہت شرما ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر سمیت ٹیم منیجمنٹ کے ساتھ ایک صف میں کھڑے ہیں۔ ستانشو کوٹک نے بتایا کہ جتنا تجربہ ان دونوں کے پاس موجود ہے وہ دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ بہت سے آئیڈیا شیئر کر سکتے ہیں اور...
بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے سابق کپتانوں روہت شرما اور ویرات کوہلی کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ چار کیٹیگریز میں ایلیٹ کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس دیتا ہے۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کوہلی اور روہت اگلے سرکل میں اے پلس کیٹیگری...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتانوں روہت شرما اور ویرات کوہلی کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صرف ون ڈے میچز کھیلنے کی وجہ سے روہت شرما اور ویرات کوہلی کے معاوضوں میں کٹوتی ہو سکتی ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ 4 کیٹیگریز میں ایلیٹ کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس...
بھارت کے سابق اسپنر ہرڀجن سنگھ نے کہا ہے کہ روہت شرما اور ویرات کوہلی 2027 ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کے ’پہلے 2 نام‘ ہونے چاہییں۔ ان کے مطابق اگر نوجوان کھلاڑیوں کے لیے تجربہ کار اسٹارز کو نظرانداز کیا گیا تو بڑے میچز میں یہ بھارت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور سینئر بیٹرز ویرات کوہلی اور روہت شرما کے درمیان تعلقات میں تناؤ پیدا ہو گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق بھارتی ون ڈے ٹیم کا ڈریسنگ روم اس وقت شدید دباؤ کی کیفیت کا شکار ہے۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آسٹریلیا...
گوتم گمبھیر، ویرات کوہلی اور روہت شرما کے مسلسل بگڑتے تعلقات پر ڈریسنگ روم میں کشیدگی: بی سی سی آئی پریشان
بھارتی میڈیا کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور سینئر بیٹرز ویرات کوہلی اور روہت شرما کے درمیان تعلقات میں نمایاں سرد مہری پیدا ہو گئی ہے جس کے سبب بھارتی ون ڈے ٹیم کے ڈریسنگ روم کا ماحول اس وقت شدید دباؤ کا شکار ہے۔ بھارتی میڈیا کی...
بھارت کی ریاست ہریانہ کے ضلع روہتک سے تعلق رکھنے والا 26 سالہ قومی سطح کے باڈی بلڈر اور پیرا ایتھلیٹ روہت دھنکھڑ کو شادی کی تقریب میں خواتین کو ہراساں کرنے پر اعتراض کرنے کی پاداش میں حملہ کر کے قتل کر دیا گیا۔ روہت ہفتہ کی صبح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر روہتک میں بین الاقوامی پیرا ویٹ لفٹنگ ایتھلیٹ روہت کو قتل کر دیا گیا، جب انہوں نے ایک خاتون کو ہراسانی سے بچانے کی کوشش کی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ سیلفی لینے کے تنازع سے شروع ہونے والے جھگڑے کے بعد پیش آیا، جبکہ بھارتی میڈیا نے بتایا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رانچی : بھارتی بلے باز روہت شرما نے شاہد آفریدی کا ایک دہائی پراناعالمی ریکارڈ توڑ دیا۔شاہد آفریدی کے 351 چھکوں کا ریکارڈ طویل عرصے بعد ٹوٹ گیا۔ روہت شرما ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ352 چھکے لگانے والے بلے باز بن گئے۔جنوبی افریقا کیخلاف رانچی میں کھیلے جانے والے سیریز کے...
جنوبی افریقہ (ویب ڈیسک) شاہد آفریدی کے 351 چھکوں کا ریکارڈ طویل عرصے بعد ٹوٹ گیا۔شاہد آفریدی کے 351 چھکوں کا ریکارڈ طویل عرصے بعد ٹوٹ گیا۔ روہت شرما ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے باز بن گئے۔ بھارتی بیٹر کے ون ڈے انٹرنیشنل میں چھکوں کی تعداد...
بھارتی اوپنر روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ انہوں نے پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا 351 چھکوں کا ریکارڈ عبور کرتے ہوئے 352 چھکے لگا کر عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ یہ سنگ میل روہت...
بھارت کے اوپننگ بلے باز و سابق کپتان روہت شرما نے شاہد آفریدی کا ایک دہائی پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق روہت شرما نے جنوبی افریقا کے خلاف رانچی میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں 57 رنز کی اننگز کھیلی۔ انہوں نے اپنی اننگز میں 5 چوکوں کے...
ٹیسٹ سیریز میں بدترین شکست کے بعد بھارت نے ون ڈے سیریز میں ویرات کوہلی اور روہت شرما سے امیدیں لگالیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلامیچ آج رانچی میں کھیلا جائے گا۔ پروٹیز سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے باوجود ایک روزہ...
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے سابق کپتان اور جارح مزاج اوپنر روہت شرما کو واضح پیغام دیا ہے کہ وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے ہونے والی قیاس آرائیوں پر توجہ دینے کے بجائے اپنی فٹنس اور کھیل کی کارکردگی پر توجہ مرکوز کریں۔ روہت شرما، جو ون ڈے کرکٹ میں بھارت...
دبئی:(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دفاعی چمپیئن بھارت کے سابق کپتان روہت شرما کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا ایمبسیڈر مقرر کردیا۔ روہت شرما کی قیادت میں بھارت نے 2024 کا ٹی20 ورلڈ کپ جیت لیا تھا تاہم انہوں نے بھارت کو چمپیئن بنانے کے بعد ٹی20 سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا...
بھارتی کپتان روہت شرما کی ون ڈے رینکنگ میں طویل حاکمیت ختم ہوگئی اور نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل آئی سی سی کی نئی ODI بیٹنگ رینکنگ میں دنیا کے نمبر ون بیٹر بن گئے ہیں۔ مچل نے یہ مقام ویسٹ انڈیز کے خلاف 7ویں سینچری بنانے کے بعد حاصل کیا تاہم انجری کے باعث...
سابق بھارتی کپتان اور اسٹار بیٹر روہت شرما حال ہی میں ایک جوڑے کے ویڈنگ فوٹو شوٹ میں غیر متوقع طور پر شامل ہو گئے۔ روہت نے اپنے اسپیکر پر مشہور گانا ’آج میرے یار کی شادی ہے‘ چلایا اور اپنی ڈانس مہارت سے جوڑے کی شادی کے لمحے کو اور بھی یادگار بنا دیا۔...
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے سابق کپتان روہت شرما کا سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑنے کے بعد ویرات کوہلی کا ٹی20 کرکٹ میں ایک اننگز میں 50 سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی20...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں وہ دنیا کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔ انہوں نے بھارتی کپتان روہت شرما کا کئی سال پرانا ریکارڈ توڑ...
پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے بھارت کے روہت شرما کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کا اعزاز حاصل کر لیا۔ یہ سنگِ میل بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف 3 میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ کے دوران قذافی اسٹیڈیم...
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں ٹی20 کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کھیلا گیا جہاں قومی...
ممبئی کے علاقے پَوائی میں جمعرات کے روز 17 بچوں کو یرغمال بنانے والے شخص روہت آریہ کی موت ہو گئی۔ پولیس کے مطابق آریہ ایک ایئر گن سے پولیس پر فائرنگ کر رہا تھا، جس کے بعد پولیس نے جوابی فائر کیا۔ گولی آریہ کے سینے کے دائیں جانب لگی، اور...
بھارتی کرکٹ کے تجربہ کار بیٹر روہت شرما نے ایک نیا اعزاز حاصل کر لیا ہے اور آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون بیٹر بن گئے۔ یہ کارنامہ انہوں نے کپتان شبمن گل کو پیچھے چھوڑ کر حاصل کیا۔ بدھ کو جاری ہونے والی تازہ ترین رینکنگ میں روہت شرما نے 2...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تینوں فارمیٹس ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کے کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی، جس میں کئی نمایاں تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ون ڈے بیٹرز رینکنگ کے مطابق بھارتی ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما نے...
بھارتی اوپنر روہت شرما نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئی سی سی مردوں کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف 3 میچوں کی سیریز میں روہت نے ایڈیلیڈ میں 73 رنز کی اننگز کے بعد سڈنی میں ناقابلِ شکست 121 رنز...
بھارتی کرکٹ کے 2 مایہ ناز کھلاڑیوں ویرات کوہلی اور روہت شرما کے دفاع میں سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے ان کے ناقدین پر شدید تنقید کی ہے۔ ڈی ویلیئرز کے یہ ریمارکس آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں ہونے والے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ کے بعد سامنے آئے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرنے کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں۔جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ان کے پاس کرکٹ کی تاریخ میں ایک بڑا ورلڈ ریکارڈ بنانے کا سنہری موقع موجود ہے، جس کے مطابق بابر اعظم صرف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اور “مسٹر 360” کے لقب سے مشہور اسٹار بیٹر اے بی ڈویلیئرز نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے دو تجربہ کار بیٹرز، روہت شرما اور ویرات کوہلی پر تنقید کرنے والوں کو سخت جواب دیتے ہوئے انہیں “لال بیگ” قرار دیا۔حال ہی میں آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز...
قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم کے پاس جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ورلڈ ریکارڈ بنانے کا سنہری موقع ہے۔ بابر اعظم سابق بھارتی کپتان روہت شرما کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے ورلڈ ریکارڈ توڑنے کے انتہائی قریب ہیں۔ بابر اعظم کو روہت شرما...
قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم کے پاس جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ورلڈ ریکارڈ بنانے کا سنہری موقع ہے۔ بابر اعظم سابق بھارتی کپتان روہت شرما کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے ورلڈ ریکارڈ توڑنے کے انتہائی قریب ہیں۔ بابر اعظم کو روہت...
پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم ایک اور سنگ میل عبور کرنے کے قریب ہیں۔ وہ آنے والی ٹی 20 سیریز میں بھارت کے سابق کپتان روہت شرما کو پیچھے چھوڑ اس فارمیٹ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 کرکٹ میں واپسی: بابر اعظم اب کس نمبر...
کراچی: بھارتی بیٹنگ اسٹار ویرات کوہلی نے ایک اور سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کمار سنگاکارا کے رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ یہ کارنامہ انہوں نے ہفتے کے روز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ (ایس سی جی) میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں انجام دیا۔...
آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں بھارت کے سابق کپتان اور اسٹار بیٹر روہت شرما نے شاندار سنچری بناتے ہوئے نہ صرف اپنی فارم کا بھرپور جواب دیا بلکہ ایک نیا ریکارڈ بھی قائم کر دیا۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے لیے 237 رنز...