2025-12-03@15:33:53 GMT
تلاش کی گنتی: 1194

«نوٹیفکیشن کب»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میٹا کی زیر ملکیت دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ عالمی سطح پر رابطوں کو آسان بنانے والی سب سے مقبول میسیجنگ ایپس میں سے ایک ہے اور اس کی مقبولیت میں اس کے بار بار متعارف کروائے جانے والے فیچرز کا بڑا کردار ہے، ان فیچرز میں سب سے زیادہ...
    وفاقی حکومت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کردی. وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سونے کی عالمی تجارت سے متعلق معطل شدہ ایس آر او بحال کردیا گیا۔ حکومت نے قیمتی دھاتوں اور زیورات کی درآمد و برآمد سے متعلق کچھ...
    وفاقی حکومت نے سونےکی درآمد اوربرآمد پر عائد پابندی ختم کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) وفاقی حکومت نے سونےکی درآمد اوربرآمد پر عائد پابندی ختم کردی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی...
    سندھ حکومت نے ملازمتوں پر تقرری کیلئے نیا طریقہ کار منظور کرلیا۔ گریڈ 5 تا 15 کی آسامیوں کیلئے تبدیلیاں کی گئیں، امیدوار کو تعلیمی نمبروں کی بنیاد پر اضافی پوائنٹس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اضافی نمبر تعلیمی اسناد میں 50 فیصد سے کم نمبر والوں...
    وزارتِ داخلہ کی سفارش اور وفاقی حکومت کی منظوری سے 22 تا 24 نومبر 2025 کے دوران پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو اسٹینڈ بائی، ریسپانس موڈ میں تعینات کیا جائے گا جبکہ رینجرز کو فوری ردعمل یونٹس (Quick Reaction Force) کے طور پر تیسری دفاعی مرحلے میں خدمات فراہم کرنے کا اختیار دیا...
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) جسٹس عامر فاروق کے ممبر جوڈیشل کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔سیکرٹری جوڈیشل کمشن نیاز احمد نے جسٹس عامر فاروق کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ گزشتہ روز جسٹس عامر فاروق کو سینئر جج آئینی بنچ ہونے کی بنیاد پر جوڈیشل کمشن کا ممبر نامزد کیا گیا تھا۔ 
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ نومبر کیلیے درآمدی ار ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر دیا۔اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سوئی سدرن اور سوئی نادرن کے لیے اکتوبر کے مقابلے میں نومبر میں درآمدی ایل این جی معمولی مہنگی کی گئی ہے۔ سوئی نادرن...
    سپریم کورٹ کے گریڈ 21کے ریٹائرڈ افسر نذر عباس آئینی عدالت میں ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل تعینات،نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سپریم کورٹ کے گریڈ 21کے ریٹائرڈ افسر نذر عباس آئینی عدالت میں ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل تعینات، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔نذر عباس اس سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں شہر کی مرکزی شاہراہوں پر چنگچی رکشوں پر پابندی کیخلاف درخواست پر سرکاری وکیل نے روٹس کا جائزہ لینے کے لیے اعلی سطح کی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جمع کرانے پر چنگچی رکشہ مالکان کی آئینی درخواست نمٹادی گئی۔پیرکو سندھ ہائیکورٹ میں شہر کی مرکزی شاہراہوں...
    سٹی 42 : صوفی بزرگ سید انور شاہ کا 65واں عرس 19نومبر کو ہوگا، اس موقع پر ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔  گھوٹکی کے ڈپٹی کمشنر منظور کنرانی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس  کے مطابق ضلع بھر میں 19 نومبر کو عام تعطیل ہوگی ۔  نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے...
    حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے اور نئی قیمت 284 روپے 44 پیسے مقرر کی گئی جبکہ اس سے قبل فی لیٹر قیمت 278 روپے 44 پیسے تھی۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی...
    حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے اضافہ کردیا گیا۔ڈیزل کی قیمت 6 روپے اضافے کے بعد 284 روپے 44 پیسے مقرر کی گئی ہے۔حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا...
    ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے اضافہ کردیا گیا جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ڈیزل کی قیمت 6 روپے اضافے کے بعد 284 روپے 44 پیسے مقرر کی گئی ہے۔پیٹرول کی موجود قیمت 265...
    اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ خزانہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور متعلقہ وزارتوں کی تجاویز کی روشنی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق فی لیٹر  ڈیزل  کی قیمت میں 6  روپے اضافہ کردیا گیا۔ ڈیزل کی قیمت 6 روپے اضافے کے بعد 284 روپے 44 پیسے مقرر کی گئی ہے۔حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے...
    اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فی لیٹر  ڈیزل  کی قیمت میں 6  روپے اضافہ کردیا گیا۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق ڈیزل کی قیمت 6 روپے اضافے کے بعد 284 روپے 44 پیسے مقرر...
    ویب ڈیسک:ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد کی جانب سے 17 نومبر کو ضلع شہید بینظیرآباد میں مقامی تعطیل کا اعلان، ضروری و بنیادی خدمات انجام دینے والے محکمے معمول کے مطابق کام جاری رکھیں گے۔  نواب شاہ کے ڈپٹی کمشنر شہید بینظیر آباد عبدالصمد نظامانی کی جانب سے ضلع میں 17 نومبر 2025ء بروز پیر کو...
    ویب ڈیسک : مختلف وزارتوں کے76 سرپلس ملازمین کو ایف بی آر میں ملازمت دے دی گئی، ایف بی آر نے ملازمین کی ادارے میں تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملازمت پانے والوں میں  وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے اسسٹنٹ، ڈرائیور اور دیگر اسٹاف شامل  ہے ، اسٹینو ٹائپسٹ صدام...
    ویب ڈیسک : قومی اسمبلی اور سینیٹ سے 27 ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔  گزٹ نوٹیفکیشن سینیٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری کیا گیا، ایوان زیریں اور بالا سے 56 ترامیم منظور کی گئیں۔ واضح رہے کہ آئینی ترمیم میں عدلیہ، عسکری قیادت اور وفاقی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251115-01-15  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ اجلاس میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل2025ء کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، جے یو آئی (ف) کے رکن کامران مرتضیٰ نے بل کی مخالفت کی۔ سینیٹ اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کی اور اہم قانون سازی کا عمل مکمل کیا۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحق ڈار...
    سی ڈی اے کے شعبہ اکائونٹس میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 14 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے ) میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اکائونٹس...
    وفاقی حکومت نے آئینی عدالت کے 6 نئے ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پہلے مرحے میں وفاقی آئینی عدالت کے 3 ججز نے حلف اٹھایا، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس باقی نجفی اور جسٹس عامر فاروق نے حلف لیا۔ مزید پڑھیں: جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے...
    وفاقی آئینی عدالت کے 6 ججز کی تقرری، 3 نے حلف اٹھا لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 14 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔پہلے مرحے میں وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے حلف اٹھایا، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس باقی...
    —فائل فوٹو وزارت قانون نے وفاقی آئینی عدالت کے ججز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کے 6 ججز ہوں گے، آئینی عدالت میں جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس عامر فاروق ہوں گے۔وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس علی باقر نجفی، جسٹس کے کے آغا جج ہوں گے، بلوچستان سے جسٹس روزی...
    اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ سے 27 ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ گزٹ نوٹیفکیشن سینیٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری کیا گیا، ایوان زیریں اور بالا سے 56 ترامیم منظور کی گئیں۔ واضح رہے کہ آئینی ترمیم میں عدلیہ، عسکری قیادت اور...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت قانون نے وفاقی آئینی عدالت کے ججز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کے 6ججز ہوں گے، آئینی عدالت میں جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس عامر فاروق ہوں گے،وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس علی باقر نجفی ، جسٹس...
    ستائیسویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 14 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) ستائیسویں آٸینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ صدر کی جانب سے آئینی ترمیم کی توثیق کے بعد سینیٹ سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن میں ترمیم کا عنوان ستائیسویں آئینی...
    سٹی42: صدرمملکت کی منظوری کےبعد27 ویں آئینی ترمیمی ایکٹ کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری  ہو گیا۔  پاکستان کے آئین میں کی گئی حالیہ ترامیم اب رو بہ عمل ہیں۔  صدرآصف علی زرداری نےجمعرات کی شام 27 ویں آئینی ترمیم کے بل پر دستخط کیے تھے۔ ستائیسویں آئینی ترمیم ایکٹ 2025 کے تحت وفاقی آئینی عدالت قائم ہوگی۔...
    قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی۔مجوزہ آرمی ایکٹ کے مطابق آرمی چیف کا بطور چیف آف ڈیفنس فورسز نیا نوٹیفکیشن جاری ہو گا، نئے نوٹیفکیشن کے بعد آرمی چیف کی مدت دوبارہ سے شروع ہوگی، آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس پاک فوج کے تمام شعبوں کی ری اسٹرکچرنگ اور...
    قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت آرمی چیف کو بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات کرنے کے لیے نیا نوٹیفکیشن جاری کیا جائےگا۔ آرمی ایکٹ کے مطابق نیا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد آرمی چیف کی مدت دوبارہ سے شروع ہوگی اور...
    اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انفرادی ٹیکس دہندگان کے لیے آن لائن انکم ٹیکس ریٹرن اور ودہولڈنگ اسٹیٹمنٹ جمع کروانے کو لازمی قرار دے دیا ہے جس کے لیے انکم ٹیکس رولز میں ترامیم کی گئی ہیں۔ ایف بی آر نے انکم ٹیکس رولز 2002 میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے سوشل میڈیا پر کراچی میں سیکیورٹی الرٹ کے حوالے سے گردش کرنے والے جعلی نوٹیفکیشن پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے اسے گمراہ کن اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق اسلام آباد کی کچہری کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد سوشل میڈیا...
    سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا سیکیورٹی الرٹ جعلی ہے، تمام سرکاری سیکیورٹی ایڈوائزریز صرف محکمہ داخلہ کے مجاز ذرائع سے جاری ہوتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں سیکیورٹی الرٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے نوٹیفکیشن پر وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے۔ منگل کے روز اسلام آباد کچہری...
    سندھ بھر میں دفعہ 144 کے تحت 5 افراد سے زائد کے اجتماع پر پابندی میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر میں 12 دسمبر تک دفعہ 144 میں توسیع کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 5 سے زائد افراد کے ایک جگہ پر...
    سٹی42: پنجاب میں گنے کے کرشنگ سیزن 2025-26 کے باقاعدہ آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پرائس کنٹرول اینڈ کموڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے کی تمام شوگر ملوں کو 15 نومبر 2025 سے گنے کی کرشنگ شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ نوٹیفکیشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انفرادی ٹیکس دہندگان کے لیے آن لائن انکم ٹیکس ریٹرن اور ودہولڈنگ اسٹیٹمنٹ جمع کروانے کو لازمی قرار دیدیا جس کے لیے انکم ٹیکس رولز میں ترامیم کی گئی ہیں۔ ایف بی آر نے انکم ٹیکس رولز 2002ء میں مزید ترامیم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے1 ماہ کے لیے صوبے بھر میں دفعہ144 نافذ کردی، جس کے تحت ہر قسم کے عوامی اجتماع، جلسے، جلوس اور احتجاج پر پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے دفعہ144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، جس کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی پر تعزیرات...
    محکمہ داخلہ کے مطابق صوبے میں بڑھتی ہوئی سیاسی سرگرمیوں اور احتجاجوں اور امن و امان برقرار رکھنے کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ حکومتِ سندھ نے ایک ماہ کیلئے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی، جس کے تحت ہر قسم کے عوامی اجتماع، جلسے، جلوس اور احتجاج پر پابندی ہوگی۔...