ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ، پیٹرول برقرار
اشاعت کی تاریخ: 15th, November 2025 GMT
ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے اضافہ کردیا گیا جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔
ڈیزل کی قیمت 6 روپے اضافے کے بعد 284 روپے 44 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
پیٹرول کی موجود قیمت 265 روپے 45 پیسے فی لیٹر پر برقرار ہے۔
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Jang News
کلیدی لفظ: کی قیمت
پڑھیں:
حکومت کا مسلسل تین دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا نیا ریکارڈ
سٹی 42: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
حکومت کی جانب سے پیٹرول4روپے 40پیسے مہنگا کردیاگیاجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 62پیسےا ضافہ کیا گیا ہے۔
پیٹرول کی نئی قیمت 331روپے 52پیسے ہوگئی،ڈیزل کی نئی قیمت 378روپے 66پیسے مقرر کردی۔
واضح رہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پرتعین کیا جارہا ہے ۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی