2025-11-04@09:12:14 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 1565				 
                  
                
                «پارٹی لائن»:
	ویب ڈیسک: ملتان  کی یونین کونسل متی تل کے چیئرمین غلام دستگیر اٹھنگل نے  پیپلز پارٹی کو خیر باد کہہ دیا۔ن لیگی رہنما احمد حسین ڈیہڑ نے اپنے بھائیوں کو ملک غلام دستگیر سے رابطے کیلئے بھیجا،سابق وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن اور شوکت بوسن نے ملک غلام دستگیر سے ملاقات کی۔  بوسن برادران نے...
	  کراچی:   سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے گندم کی قیمت کا اعلان کرکے پاکستان پیپلزپارٹی کا اعتماد بحال کردیا ہے اور امدادی قیمت کا تعین ایک اہم کامیابی ہے۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ گندم کی امدادی قیمت کا تعین...
	سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے گندم کی امدادی قیمت کا اعلان کر کے پاکستان پیپلزپارٹی کا اعتماد بحال کر دیا ہے۔ یہ ایک اہم کامیابی ہے کیونکہ گزشتہ سال یہ سہولت فراہم نہیں کی گئی تھی۔ شرجیل میمن کے مطابق، اس فیصلے سے نہ صرف کسانوں...
	دہلی حکومت کے وزیر کا کہنا تھا کہ عآپ کا مقصد دہلی کے آلودگی کے مسئلہ کیلئے کسانوں کو ذمہ دار ٹھہرانا اور دیوالی کو بدنام کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی میں فضائی آلودگی کے مسئلے پر ایک بار پھر سیاسی کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ دہلی حکومت کے وزیر منجندر سنگھ سرسا نے منگل کو...
	—فائل فوٹو بانیٔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی کو کیا ہدایات دیں؟ ان کے وکیل فیصل ملک نے بتا دیا۔راولپنڈی میں بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد وکیل فیصل ملک نے ان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اڈیالہ جیل میں آج صرف...
	مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر کی موجودہ حکومت سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ اعلان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ شاہ غلام قادر کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کسی “غیر فطری حکومت...
	شاہ غلام قادر، فائل فوٹو مسلم لیگ (ن) نے آزادکشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ن لیگ آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے کہا کہ مسلم لیگ ن کسی نئی حکومت کا حصہ نہیں بنے گی، کسی غیر فطری حکومت سازی کا حصہ نہیں بنے گی۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن...
	مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے اعلان کیا کہ کسی غیر فطری حکومت سازی کا حصہ نہیں بنیں گے، مسلم لیگ ن اب اپوزیشن میں بیٹھے گی۔ صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ اگر پیپلز...
	سٹی 42:مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر  حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا صدر مسلم لیگ آزاد کشمیر  شاہ غلام قادر نے کہا اگر پیپلز پارٹی تحریک عدم اعتماد لاتی ہے تو یہ ان کا جمہوری حق ہے۔مسلم لیگ ن کسی نئی حکومت کا حصہ نہیں بنے گی۔کسی غیر فطری حکومت سازی کا حصہ...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ 
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیر کی شام پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاﺅس کراچی میں ملاقات کی جس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال اور سیاسی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماﺅں کے مابین حالیہ دنوں...
	وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وفاقی حکومت کی ایک اہم اتحادی جماعت ہے اور موجودہ نظام میں اس کا کردار نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے دوران کیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول ہاؤس میں...
	وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی صوبائی اسمبلی پہنچے جہاں انہوں نے  اسپیکر چیمبر میں بابر سلیم سواتی سے ملاقات کی، ملاقات میں اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے اور پارلیمانی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت وزیراعلٰی سہیل آفریدی نے کی۔ اجلاس میں پارلیمانی معاملات زیر بحث...
	فورسز سے جھڑپ میں گیس پائپ لائن پر حملے کا ارادہ رکھنے والے 8خوارج ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 20 October, 2025  سب نیوز ڈی آئی خان (آئی پی ایس )خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے سوئی ناردرن گیس کمپنی کی پائپ لائن بچھانے والی ٹیم کی نشاندہی پر فائرنگ کے...
	پیپلز پارٹی اراکین کا حکومتی اتحاد سے نکلنے کا مطالبہ، آصف زرداری کی درخواست پر حکومت کو ایک ماہ الٹی میٹم
	سی ای سی اراکین وفاق، پنجاب حکومت،ن لیگ کے روییپر کھل کر برسے ، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے اراکین کی جذباتی گفتگو ،، پی پی قیادت چٹکی بجا کر وفاق میں حکومت گرا سکتی ہے پارٹی قیادت حکم دے وفاق، پنجاب میں ن لیگ کو تگنی کا ناچ نچا دیں، ن لیگ بار بار کی...
	 ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے سوئی ناردرن گیس کمپنی کی پائپ لائن بچھانے والی ٹیم کی نشاندہی پر فائرنگ کے تبادلے میں 8 خوارج کو ہلاک کردیا۔  سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سوئی ناردرن گیس کمپنی کی پائپ لائن بچھانے والی ٹیم نے دہشت گردوں کی نشاندہی کی۔...
	عالمی شخصیات کی کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں سنٹرل کمیٹی کے چوتھے کل رکنی اجلاس پر گہری نظر WhatsAppFacebookTwitter 0 20 October, 2025  سب نیوز  بیجنگ :بین الاقوامی شخصیات نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں سینٹرل کمیٹی کے چوتھے کل رکنی اجلاس پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین...
	حکومت سے اتحاد کے خاتمے کا مطالبہ ، پیپلزپارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنےآگئی
	اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنےآگئی، مرکزی مجلس عاملہ نے حکومت کے ساتھ اتحاد پر تفصیلی غور کیا۔ذرائع کےمطابق اجلاس میں حکومت سے اتحاد کے خاتمے کا مطالبہ سامنے آ یا۔ پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عامہ نے آصف زرداری کی درخواست پر مطالبات پورے کرنے کیلئے...
	شمولیتی تقریب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) لائرز فورم سندھ کے جوائنٹ سیکریٹری امجد علی ایڈووکیٹ اور یونین کمیٹی 6 کے چیئرمین و نائب صدر مسلم لیگ (ن) سندھ یعقوب کالرو نے پارٹی پرچم اور مفلر پہنا کر نئے شامل ہونے والے رہنماؤں کو خوش آمدید کہا۔ اسلام ٹائمز۔ یونین کمیٹی نمبر6 عوامی کالونی شاہ...
	اسلام ٹائمز: ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے کہا کہ حکومت کو مطالبات پورے کرنے کیلئے ایک ماہ مہلت دی جانی چاہیئے، سی ای سی کے متعدد ارکان نے حکومت کو مہلت دینے کی مخالفت کی ہے تاہم آصف زرداری کی درخواست پر سی ای سی نے حکومت کو مہلت کی منظوری دی، پیپلز پارٹی...
	کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدار ت کررہے ہیں
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز 
	کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی نے ایک بار پھر سیلاب متاثرین کی مدد کیلیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے استفادہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو تحفظات دور کرنے کیلیے ایک ماہ کی مہلت دے دی۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس ہوا...
	—فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی مرکزی مجلسِ عاملہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتِ حال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔بلاول ہاؤس کراچی میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت اجلاس میں پارٹی کے تمام مرکزی رہنما موجود ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری، چیئرمین سینیٹ...
	پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا پنجاب حکومت کے رویئے پر تحفظات کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 18 October, 2025  سب نیوز کراچی(سب نیوز)پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب حکومت کے رویئے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔صدر آصف علی زرداری نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں شرکت...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے پاک-افغان بارڈر کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے دوران 100 سے زائد خارجیوں کو ہلاک کر دیا گیا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر لکھا کہ پاکستان نےافغان بارڈر سے...
	(احسن عباسی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران  ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قمر زمان کائرہ نے  وزیراعلیٰ سندھ کو پنجاب میں پارٹی کی تنظیم نو اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر بریفنگ دی۔قمر زمان کائرہ  نے سابق سپیکر...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہفتہ کو بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا۔ صدارت پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کریں گے‘ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، پاک افغان کشیدگی، غزہ معاہدہ، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں ورکنگ ریلیشن شپ اور اس پر جاری مذاکرات،...
	اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی ترجیح امن ہے اور اس کےلیے تمام اداروں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ جنگ...
	ملاقات میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے صوبے کی مجموعی صورتحال، نوجوانوں کے مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات کوئٹہ میں ہوئی۔ جس میں صوبے...
	وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک انہیں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی، وہ کسی سرکاری یا اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے حالیہ دنوں میں اڈیالہ...
	امدادی تنظیم ہلال احمر کے صوبائی سربراہ عبدالولی غبیزئی کے مطابق بلوچستان کے ضلع چمن میں واقع پاک افغان سرحد سے سات پاکستانیوں کی لاشیں پاکستان منتقل کر دی گئی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ افغانستان نے پاک افغان جھڑپوں کے دوران جانبحق ہونے والے سات پاکستانیوں کی لاشیں پاکستان منتقل کر دیں۔ جن میں پانچ مزدور...
	---فائل فوٹو  پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ  آل پارٹیز کانفرنس بلائيں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں بات کرتے ہوئے اسد قیصر نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کی ترجیح امن ہے اور اس کے لیے تمام اداروں کو ساتھ لے کر چلنا...
	ویب ڈیسک: اسلام آباد اور لاہور  میں اورنج لائن ٹرین عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر مختلف مقامات پر راستوں کی بندش کے باعث اورنج لائن ٹرین سروس عارضی طور پر معطل کی گئی ہے  یاد رہے کہ حکومت پنجاب نے دہشت گردی اور امن عامہ کے خدشات کے...
	ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی سربراہی میں پی پی وفد کی ایک گھنٹہ طویل ملاقات ہوئی، وزیراعظم نے پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے کا یقین دلایا ،  دونوں جماعتوں نے پہلے کی طرح مل کر چلنے پراتفاق کرلیا ، وزیراعظم ہاوس میں ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی کا وفد میڈیا سے...
	ایک اعلامیہ میں پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنماؤں نے سرکاری سولر پینلز پارٹی کارکنوں میں تقسیم کرنے کیلئے ناموں کی فہرست مانگی ہیں، جس پر عوام الناس بے چینی کا اظہار کر ہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی کارکنوں میں سرکاری سولر پینل کی تقسیم سے متعلق...
	پنجاب میں پاور شیئرنگ، بلدیاتی قانون سازی پر ڈیڈلاک: پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی ملاقات بے نتیجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 October, 2025  سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان سیاسی روابط میں تنا برقرار ہے، پنجاب میں پاور شیئرنگ اور بلدیاتی قانون سازی کے معاملات پر...
	 وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں حکومت پنجاب سے متعلق تحفظات پر کھل کر بات ہوئی، جس پر وزیراعظم نے بلاول بھٹو کو تحفظات دور کرنے کی مکمل یقین دہانی کرائی۔ یہ ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں بلاول بھٹو کے ہمراہ...
	وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی ہماری اتحادی جماعت ہے جس کے ساتھ تعلقات کو احترام اور قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت وفد نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے شرکا سے گفتگو کرتے...
	وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بلاول کی قیادت میں اعلی سطح وفد کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 16 October, 2025  سب نیوز  اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت وفد کی ملاقاتوفد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و رکن قوم اسمبلی...
	وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو یقین دلایا ہے کہ پیپلز پارٹی کے تمام تحفظات جلد دور کیے جائیں گے۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں سیاسی اور حکومتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ یہ بھی...
	پنجاب سے متعلق تحفظات؛ پیپلز پارٹی اور حکومتی وفد کی ملاقات آج ہوگی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 October, 2025  سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پنجاب سے متعلق تحفظات کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور حکومتی وفد کی ملاقات آج ہوگی۔ذرائع کے مطابق یہ اہم ملاقات آج وفاقی دارالحکومت میں ہوگی۔ا س سلسلے میں...