2026-07-24@14:56:45 GMT
تلاش کی گنتی: 12651
«بھارتی تحقیق»:
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستانی کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔کولمبو میں آج بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ میں مہارت کا استعمال...
بھارتی ٹیم کی طرف سے میچ سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے کی پالیسی کے خلاف بھارت سے بھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں، اسے اخلاقیات کے منافی اور احمقانہ حرکت قرار دیا جارہا ہے۔ سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے کے فیصلے پر بھارتی بورڈ کو...
سابق بھارتی کرکٹر اور معروف تجزیہ کار سنجے منجریکر نے بھارتی کرکٹ بورڈ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کھیل کے میدان میں ہاتھ نہ ملانے کو غیردانشمندانہ فیصلہ قرار دے دیا۔ مزید پڑھیں: بھارت کے ساتھ سب کچھ برابری کی سطح پر...
بھارت کے سابق مایہ ناز کرکٹر اور کمنٹیٹر سنجے منجریکر نے بھی پاکستانی کھلاڑیوں سے ہینڈ شیک نہ کرنے کے بی سی سی آئی کے فیصلے کو احمقانہ قرار دیدیا۔بھارت نے کافی عرصے سے انٹرنیشنل میچز میں پاکستانی کھلاڑیوں سے ہینڈ شیک نہ کرنے کی پالیسی اپنا رکھی ہے اور بھارتی میڈیا کا بتانا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ICC T20 World Cup میں پاکستان کے خلاف اہم میچ کے لیے بھارت نے اضافی اسپنر میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی ٹیم مینجمنٹ نے ارشدیپ سنگھ کو ڈراپ کرتے ہوئے تجربہ کار لیگ اسپنر کلدیپ یادیو کو پلیئنگ الیون میں شامل کر لیا ہے۔ 31 سالہ کلدیپ...
بھارتی ٹیم مینجمنٹ نے اہم میچ سے قبل پلیئنگ الیون میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا ہے، ٹیم کمبی نیشن کو مضبوط بنانے کے لیے اضافی اسپنر کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بالر ارشدیپ سنگھ کو ڈراپ کرکے اسپنر کلدیپ یادیو کو ٹیم میں شامل کرنے کا...
کولمبو میں کرکٹ کا میدان جنگ سج گیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلہ آج ہوگا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے آستینیں چڑھا لیں، سازگار کنڈیشنز میں اسپن ہتھیاروں سے ایک دوسرے کو قابو کرنے کی کوشش ہوگی۔ پاکستانی اسپنر عثمان طارق بھارتیوں کے اعصاب پر سوار ہیں، ناکام سائیڈ کے پاس بھی آخری...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سب سے بڑے مقابلے کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے، پاکستان اور بھارت کا میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ روایتی حریفوں کے درمیان میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا جہاں بادلوں کے بھی برسنے کا امکان ہے۔ بھارتی ٹیم کے پاس...
ذرائع کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے سوپور سے تعلق رکھنے والے غلام محمد بلہ کو 15 فروری 1975ء کی شب سینٹرل جیل سرینگر میں تشدد کر کے شہید کیا گیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے معروف کشمیری حریت...
ذرائع کے مطابق بھارتی پولیس نے ضلع کے علاقے میمندر میں سرتاج احمد گنائی کا ایک منزلہ مکان ضبط کر لیا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے ضلع شوپیان میں ایک اور کشمیری کی جائیداد ضبط کر لی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی پولیس نے ضلع کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)باچا خان یونیورسٹی میں بھارتی ترانہ گانے پر ڈسپلنری کمیٹی نے چار طالب علموں کو یونیورسٹی سے خارج کر دیا۔ باچا خان یونیورسٹی میں دو روز قبل چند طلبہ کی جانب سے بھارتی ترانہ پیش کیاگیا اور نعرہ بازی کی گئی اور بعد ازاں اس اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر...
بھارتی سپر اسٹار کے یہاں 31 جنوری کو جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی تھیں اور اب انھوں نے ان کے نام رکھنے کی پُرتعیش تقریب کا انعقاد کیا۔ عالمی شہرت یافتہ تیلگو سپر اسٹار رام چرن اور ان کی اہلیہ اپاسنا کونڈیلا نے حیدرآباد میں اپنی عالیشان رہائش گاہ پر مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ تقریب میں شریک اہلِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: بھارتی طیارے کے بیت الخلا سے ایک مشکوک خط برآمد کیا گیا، جس کی وجہ سے پورے طیارے میں سراسیمگی پھیل گئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق کولکتہ کے نیتا جی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ا±س وقت کھلبلی مچ گئی جب، شیلانگ جانے والی انڈیگو کی پرواز کے ٹوائلٹ...
بھارتی ریاست پنجاب میں ہونے والی قتل کی ایک ہولناک واردات نے پورے علاقے میں خوف و ہراس اور اضطراب میں مبتلا کرکے رکھ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع بتھنڈا میں ایک خاتون کو اپنے دو بچوں کو زہر دیکر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ سفاک ماں...
یونیورسٹی میں دو روز قبل چند طلبہ کی جانب سے بھارتی ترانہ گایا گیا اور نعرہ بازی کی گئی اور بعد ازاں اس اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ باچا خان یونیورسٹی میں بھارتی ترانہ گانے پر ڈسپلنری کمیٹی نے چار طالب علموں کو یونیورسٹی سے خارج کر دیا۔...
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں دسویں جماعت کی طالبہ نے اپنے کمرے کی چھت سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب والدین کسی کام سے باہر گئے ہوئے تھے اور گھر میں صرف ایک بہن اور دادی موجود تھیں۔ شام کو والدین گھر واپس لوٹے...
بھارتی بلے باز تلک ورما کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ پر جانے سے پہلے ہی ان کے پسینے چھوٹ رہے تھے۔ ایشیا کپ میں بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف فائنل میں عمدہ بیٹنگ کرنے والے تلک ورما نے ایک انٹرویو میں اس اننگز سے متعلق بتایا کہ...
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں واقع باچا خان یونیورسٹی نے بھارتی قومی ترانہ گانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر شعبۂ فارمیسی کے چار طلبہ کو جامعہ اور ہاسٹل سے نکال دیا۔ انتظامیہ کے مطابق کارروائی ڈسپلنری کمیٹی کی رپورٹ اور انکوائری کی روشنی میں کی گئی۔ یہ بھی پڑھیں:انٹر یونیورسٹی ڈیجیٹل کانٹینٹ مقابلہ...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی پاکستان کرکٹ ٹیم کی موجودہ فارم سے مطمئن اور پاکستان کی بھارت کے خلاف اتوار کے ٹی 20 میچ میں جیت کے لیے پر امید ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت ٹی 20 میچ: قومی ٹیم اتوار کو روایتی حریف کو پچھاڑ دے گی، ڈاکٹر نعمان نیاز کا دلائل...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بھارتی بیٹرز پر پاکستانی اسپنر عثمان طارق کا خوف طاری ہوگیا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اتوار کو پاک بھارت ٹاکرا ہونا ہے اور اس سے قبل جس چیز کی سب سے زیادہ بات کی جارہی ہے وہ پاکستانی اسپنر...
پاک بھارت ٹی 20 میچ: قومی ٹیم اتوار کو روایتی حریف کو پچھاڑ دے گی، ڈاکٹر نعمان نیاز کا دلائل کے ساتھ دعویٰ
کرکٹ تجزیہ کار و صحافی ڈاکٹر نعمان نیاز کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی موجودہ فارم اور صلاحیتیں اپنی جگہ لیکن اتوار کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے کولمبو میں ہونے والے پاک بھارت میچ میں جیت پاکستان ٹیم کی ہی ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں: عثمان طارق کے بولنگ ایکشن پر تنازع ختم؟ بھارتی...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو نے پاکستان کے اسپنر عثمان طارق کو ایک منفرد اور غیر متوقع چیلنج قرار دیا ہے۔ پریس کانفرنس میں یادو نے کہا کہ کبھی کبھی میچ میں ایسے لمحات آ جاتے ہیں جو نصاب (سلیبس) میں شامل نہیں ہوتے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ انہیں...
بھارتی جریدے نے مودی سرکار کی ناقص سکیورٹی کا پردہ چاک کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز نئی دہلی(آئی پی ایس ) بھارتی جریدے نے ہندو انتہا پسند مودی سرکاری کی ناقص سکیورٹی اور جرائم پیشہ عناصرکی پشت پناہی کا پردہ چاک کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال جنوری...
بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے پاکستان کے اسپنر عثمان طارق کو آؤٹ آف سلیبس چیلنچ قرار دے دیا۔ بھارت کے کپتان سوریا کمار یادو نے پاکستان کے اسپنر عثمان طارق کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم اس “آؤٹ آف سلیبس” چیلنج کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ سوریا کمار...
بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان آغا کے بیان پر دلچسپ جواب دے دیا۔ 15 فروری کو شیڈول ہائی وولٹیج ٹاکرے سے قبل ہفتے کے روز ہونے پریس کانفرس میں سلمان آغا نے بھارتی ٹیم کے اوپنر ابھیشیک شرما کی تعریف کرتے ہوئے ان کے میچ کھیلنے کے لیے...
قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل اسپنر عثمان طارق کو ٹیم کا ٹرمپ کارڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری بھارتی ٹیم کے لیے پلان تیار ہے ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی۔ کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا کا کہنا...
پاکستان ٹیم کے لیے کون سا بھارتی بڑا خطرہ، ٹی 20 ورلڈ کپ کون جیتے گا، سابق انگلش کرکٹر معین علی کی پیشگوئیاں
سابق انگلش کرکٹر معین علی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاک بھارت میچ سے قبل بتایا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے لیے کون سے بھارتی کھلاڑی بڑا خطرہ ثابت ہوں گے۔ علاوہ ازیں انہوں نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں اور فاتح ٹیم کی بھی پیشگوئی کردی۔ یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت ٹی 20 میچ: ہاتھ...
جنوبی بھارت کی کناڈا فلم انڈسٹری کے معروف فلم ساز اور اداکار جو سائمن 80 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے۔ بینگلور میں کناڈا فلم چیمبر آف کامرس کی میٹنگ کے دوران جو سائمن اچانک دل کے دورے کا شکار ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ میٹنگ میں شریک تھے،...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ صرف گیم ہے، ایسا نہیں کہ ہم کم کھیلتے ہیں۔ پاکستان کے خلاف میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے کوشش کریں گے۔ 15 فروری کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کولمبو میں پریس کرتے...
پاک بھارت میچ ، ہینڈشیک کیلئے 24گھنٹے کا انتظار کریں: بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز نیودہلی(سب نیوز ) بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے کہا کہ ہینڈشیک کیلئے 24 گھنٹے کا انتظار کریں۔نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سوریا کمار...
نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ناقص حکمرانی اور سیکورٹی کی ناکامی کے باعث بھارتی دارالحکومت دہلی میں لاپتا افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے، جس نے ریاستی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بھارتی جریدہ دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق رواں سال جنوری کے پہلے پندرہ...
قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے بھارت کے خلاف بڑے میچ سے قبل اسپنر عثمان طارق کو ٹرمپ کارڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی۔کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا کا کہنا تھا ہمارے لیے یہ سب کھلاڑی ایک جیسے ہیں، عثمان طارق کو...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء میں پاک بھارت ٹاکرا کل ہو گا، مگر اس سے قبل سیاسی ماحول بحث کا مرکز بنا ہوا ہے۔ کولمبو میں ہونے والی پریس کانفرنس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا سے سوال پوچھا گیا کہ کیا کل بھارتی کھلاڑیوں سے مصافحہ کریں گے؟ جس پر انہوں...
امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں بھارتی سرکاری اہلکار کے ملوث ہونے کا انکشاف ہے۔ نیویارک ٹائمز اور امریکی عدالتی دستاویزات کے مطابق، بھارتی نژاد ملزم نکھل گپتا نے عدالت میں اعتراف کیا کہ وہ بھارتی حکومت سے منسلک اہلکار کی ہدایات پر کام کر رہا تھا۔ نکھل گپتا کے مطابق، بھارتی...
سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بارے میں بھارتی بلے بازوں کو خبردار کیا ہے۔ ہربھجن کے مطابق عثمان طارق کا کھیل مضبوط ہے اور بھارتی بیٹرز کو ان کے خلاف محتاط رہنا ہوگا، کیونکہ میچ کے دوران ان کا کردار فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ مزید پڑھیں: آئی سی...
ایک بھارتی شہری نکھل گپتا نے نیویارک میں مقیم سکھ علیحدگی پسند رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کے لیے اجرتی قاتل کی خدمات حاصل کرنے کی سازش میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔ امریکی پراسیکیوٹر جے کلیٹن نے مین ہیٹن کی وفاقی عدالت میں جاری بیان میں کہاکہ نکھل گپتا نے سازش کے...
نیو دہلی: مودی کی زیر سرپرستی بھارتی دارالحکومت دہلی جرائم کا گڑھ بن گیا۔ بھارتی جرائد نے مودی کی ناقص سیکیورٹی اور جرائم پیشہ عناصر کی پشت پناہی کا پردہ چاک کر دیا۔ بھارتی جریدہ دی ہندو کے مطابق حالیہ اعداد و شمار مطابق رواں سال جنوری کے پہلے 15 دنوں میں بھارتی...
بھارتی شہری نے نیویارک میں سکھ علیحدگی پسند کے خلاف ناکام قتل کے منصوبے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا
نیویارک(نیوز ڈیسک)ایک بھارتی شہری نے نیویارک میں ایک سکھ علیحدگی پسند کے خلاف ناکام قتل کے منصوبے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ یہ واقعہ دنیا بھر میں سکھ برادری کے خلاف ہونے والے سلسلہ وار حملوں کا حصہ تصور کیا جا رہا ہے۔ وفاقی عدالت میں جمعہ کو پیش ہونے والے نِکھل...
بھارتی جریدہ دی ہندو کے مطابق حالیہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال جنوری کے پہلے 15 دنوں میں بھارتی دارالحکومت دہلی میں 800 سے زائد افراد لاپتہ ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ مودی کی زیر سرپرستی بھارتی دارالحکومت دہلی جرائم کا گڑھ بن گیا۔ بھارتی جرائد نے مودی کی ناقص سکیورٹی اور جرائم پیشہ عناصر کی...
نیو دہلی میں ہزاروں کسان سڑکوں پر نکل آئے، معاہدہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا، کسان رہنماؤں کا کہنا تھا کہ معاہدہ مقامی زرعی پیداوار کیلئے تباہ کن ثابت ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت میں کسان امریکا کے ساتھ ہونے والے تجارتی معاہدے پر سراپا احتجاج۔ نیو دہلی میں ہزاروں کسان سڑکوں پر نکل آئے، معاہدہ...
مقبوضہ جموں و کشمیر کے دیگر کئی اضلاع میں بھی قابض بھارتی فورسز کی طرف سے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں، چھاپوں اور لوگوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے سری نگر کے معروف تجارتی مرکز لال چوک میں...
انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ گزشتہ برسوں میں شب قدر، جمعہ الوداع اور عیدالفطر جیسے اہم مواقع پر پابندیاں عائد کی جاتی رہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے امید ظاہر کی ہے کہ حکام...
ریاض احمدچودھری بھارت نے طاقت کے زور پر کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کی، کشمیری جھکنے والی قوم نہیں، کشمیریوں کو تسلط اور طاقت کے زور پر دبایا نہیں جا سکتا۔ ایسا کوئی دن نہیں گزرتا جب پاکستان یومِ یکجہتی کشمیر نہ مناتا ہو، جب بھی کشمیریوں پر ظلم کیا جاتا ہے، پاکستان پوری قوت...