2026-07-24@14:56:44 GMT
تلاش کی گنتی: 12651
«بھارتی تحقیق»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بحیرہ عرب میں بھارتی کوسٹ گارڈ نے پاکستانی ماہی گیروں کی ایک کشتی کو تحویل میں لے کر 9 ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ماہی گیروں کا تعلق کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری سے بتایا گیا ہے۔بھارتی حکام نے کشتی سے تقریباً 500 کلوگرام مچھلی اور ماہی گیری کا سامان برآمد کرکے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینیڈا کی پولیس کا کہنا ہے کہ بھتہ خوری اور قتل و غارت گری میں ملوث بدنامِ زمانہ بشنوئی گینگ بھارتی حکومت کے کہنے پر کارروائیاں انجام دیتا ہے۔رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس نے کینیڈا میں بشنوئی گینگ کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں سے متعلق ایک تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا...
2025کے دوران بھارت میں ماورائے عدالت کارروائیوں میں 50مسلمان جان سے گئے امتیازی کارروائیوں میں تشویشناک اضافہ ،عالمی انسانی حقوق کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا عالمی انسانی حقوق کی مختلف رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ریاستی سرپرستی میں جبر، تشدد اور امتیازی کارروائیوں میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔رپورٹس...
بھارت میں کئی بنیاد پرست ہندو جماعتیں بروئے کار ہیں۔ مثال کے طور پر بی جے پی، آر ایس ایس، بجرنگ دَل، وِشوا ہندو پریشد وغیرہ۔ یہ تنظیمیں بھارتی ہندو آریہ سماج سے پھوٹی ہیں۔ یہ ’’سنگھ پریوار‘‘ کی شاخیں اور اولادیں ہیں۔ یہ سب مل کر ہی’’ ہندوتوا آئیڈئیلوجی‘‘کہلاتی ہیں ۔ آر ایس ایس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی د ہلی(مانیٹر نگ ڈ یسک)عالمی انسانی حقوق کی رپورٹ میں بھارت میں مسلمانوں کے خلاف منظم ریاستی جبر کا انکشاف ہوا ہے۔ساؤتھ ایشیا جسٹس کیمپین کی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2025ء کے دوران بھارت میں ماورائے عدالت کارروائیوں میں50 مسلمان شہید کیے گئے، ہندوتوا انتہا پسند عناصرکے ہاتھوں23 اور ہندو انتہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-26 نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی حکومت تعلیم میں بھی سیاست لے آئی، مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلم طلبہ کو زیادہ داخلے ملنے پر میڈیکل کالج بند کر دیا۔مقبوضہ جموں و کشمیر کے شری ماتا وشنو دیوی میڈیکل کالج میں داخلوں نے ایک بار پھر ہندو انتہا پسندوں کی مسلم دشمنی بے نقاب کر دی۔شری...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ ایران کی صورت حال پر نظر ہے، ایران کے مسئلہ کا پرامن حل چاہتے ہیں، امن کے لیے کردار ادا کرتے رہیں گے، خطے میں امن و استحکام چاہتے ہیں، بھارتی آرمی چیف کے بے بنیاد الزامات مسترد کرتے ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر...
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 13 بھارتی حمایت یافتہ خارجی ہلاک کردیے گئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خارجیوں کے خلاف دو مختلف کارروائیاں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر...
تازہ ایڈوائزری میں تہران میں بھارتی سفارت خانے نے طلبہ، زائرین، کاروباری افراد اور سیاحوں سمیت سبھی بھارتی شہریوں کو کسی بھی دستیاب ذرائع حتی کہ کمرشل پروازوں کے ذریعے بھی بلا تاخیر ایران چھوڑنے کی ہدایت دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کی موجودہ صورتحال کے دوران ایران چھوڑنے سے متعلق بھارتی ایڈوائزری کے بعد...
سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور کرم میں کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )سیکیورٹی فورسز نے 13 اور 14 جنوری کو خیبر پختونخوا کے اضلاع بنوں اور کرم میں دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13...
ڈائریکٹر ڈریپ محمد اختر عباس خان کو وزارت صحت میں اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی ، تفصیلات دستاویز سب نیوز پر
ڈائریکٹر ڈریپ محمد اختر عباس خان کو وزارت صحت میں اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی ، تفصیلات دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرٹی ٹوئنٹی...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 13 بھارتی حمایت یافتہ خارجی ہلاک کردیئے گئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خارجیوں کے خلاف2 مختلف کارروائیاں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں میں...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ کے پاکستانی نژاد کرکٹرز بھی تاحال بھارتی ویزے سے محروم WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز نئی دہلی (آئی پی ایس )بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا انعقاد آئی سی سی سمیت تمام شریک ممالک کے لیے درد سر بن گیا ہے۔پاکستان ٹیم ہائبرڈ ماڈل معاہدے کے تحت...
مقبوضہ کشمیر: بھارتی حکومت نے مسلم طلبا کو زیادہ داخلے ملنے پر میڈیکل کالج بند کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز سری نگر(آئی پی ایس )بھارتی حکومت تعلیم میں بھی سیاست لے آئی، مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلم طلبا کو زیادہ داخلے ملنے پر میڈیکل کالج بند کر دیا۔مقبوضہ جموں...
خیبرپختونخوا کے علاقے بنوں اور کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 13 اور 14 جنوری 2026 کو خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ...
انوشے اشرف (جو میوزک چینلز پر وی جے کے طور پر شہرت حاصل کر چکی ہیں) کا شمار پاکستان کی ابتدائی وی جیز میں ہوتا ہے، وہ موسیقی، ٹرینڈنگ موضوعات اور دلچسپ گفتگو کے ذریعے ناظرین کو محظوظ کرتی رہی ہیں، اس کے علاوہ انوشے اشرف چنار گھاٹی، صحرا میں سفر اور ٹوپی جیسے ڈراموں...
دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران میں مظاہروں کے دوران عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، تاہم پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی آرمی چیف کے حالیہ بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں...
بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں مسلمان طلبہ کے داخلے پر ہندو انتہا پسند دباؤ، میڈیکل کالج کی بندش نے بھارت کی تعلیمی اور مذہبی جانبداری کو بے نقاب کر دیا
سری نگر(نیوز ڈیسک )بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں قائم شری ماتا ویشنو دیوی میڈیکل انسٹی ٹیوٹ (SMVDMI) کی اچانک بندش نے بھارت میں تعلیمی اداروں کی غیر جانبداری، مذہبی امتیاز اور اقلیتوں کے حقوق سے متعلق سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اس اقدام کو وسیع پیمانے پر ہندو انتہا پسند گروہوں کے دباؤ کے...
—فائل فوٹو پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے دہشت گردی کے الزامات سیاسی مقاصد کے لیے گھڑی گئی من گھڑت کہانی قرار دے دیے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کے الزامات کو سختی سے مسترد...
لاہور(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 ورلڈکپ کےلئے اضافی ٹکٹ جاری کر دیئے ہیں۔بھارتی تعصب ایک بار پھر نمایاں رہا۔ ٹکٹ پوسٹر میں پاکستان کی نمائندگی نہیں کی گئی۔پوسٹر میں بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ، سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے کپتان شامل ہیںلیکن پاکستانی کپتان شامل نہیں ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے پہلے بھی...
بنگلہ دیش: حسینہ واجد کیسے عام انتخابات میں بھاری بھرکم کامیابی حاصل کرتی تھیں؟ کمیشن کی رپورٹ منظرعام پر
بنگلہ دیش میں حکومت کے زیرِ انتظام ایک تحقیقات کمیشن نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق چند گھنٹے قبل پولنگ شروع ہونے سے پہلے رات کے وقت بیلٹ اسٹامپ کیے گئے اور بیلٹ بکس میں ڈال دیے گئے۔ کمیشن کی...
—فائل فوٹو ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران کی صورتِ حال سے متعلق پیشرفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، ایران پاکستان کا ہمسایہ ملک اور عالمی برادری کا اہم رکن ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان اُمید کرتا ہے...
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتلوں کی مالی معاونت کے کیس میں ایم کیو ایم لندن کے 3 کارکنوں کی ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔ شاہدعرف متحدہ، شہزاد اور ماجد کو 5، 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ مقدمے میں کہا گیا تھا کہ ملزمان نے بھارتی...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک اسپتال میں آرتھوپیڈکس وارڈ میں چوہوں کی موجودگی کی غلاظت سے بھری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس نے مریضوں کی حفاظت اور اسپتال کے صفائی کے معیار پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چوہے آکسیجن پائپ لائن...
نئی دہلی: عالمی انسانی حقوق کی مختلف رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ریاستی سرپرستی میں جبر، تشدد اور امتیازی کارروائیوں میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ’انڈیا پرسیکیوشن ٹریکر‘ اور ساؤتھ ایشیا جسٹس کیمپین نے اپنی تازہ دستاویزات میں کہا ہے کہ مسلم مخالف نفرت انگیز...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے عادل رشید اور ریحان احمد بھارتی ویزوں کے منتظر ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق عادل رشید اور ریحان احمد بھارتی آفیشلز کی جانب سے اجازت نامے کے منتظر ہیں، دونوں کرکٹرز رواں ہفتے کے آخر میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی انسانی حقوق کی متعدد تازہ رپورٹس نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف جاری منظم، ریاستی سرپرستی میں ہونے والے جبر اور تشدد کو بے نقاب کر دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق 2025 کے دوران بھارت میں مسلم اقلیت کو مذہبی شناخت کی بنیاد پر ماورائے عدالت قتل، اجتماعی تشدد، جبری بے دخلی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(اسپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے بیٹر بابر اعظم نے میلبورن کرکٹ گرائونڈ میں میلبورن سٹارز بمقابلہ سڈنی سکسرز کے تصادم کے دوران ایک بھارتی مداح کے ساتھ ایک پرتپاک لمحے کو شیئر کرکے آن لائن جوش خروش کی لہر کو جنم دیا۔بگ بیش لیگ کے میچ کے بعد بابر نے بانڈری کے قریب...
ممبئی : بھارت نے ایران میں جاری احتجاج اور امریکی دھمکی کے تناظر میں اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تہران میں موجود بھارتی سفارتخانے نے بھارتی شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت دیتے ہوئے تمام بھارتی شہریوں بشمول طلبہ، زائرین، تاجروں اور سیاحوں کو ہدایت کردی...
ممکنہ امریکی حملے کا خدشہ، بھارت نے اپنے تمام شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز تہران (آئی پی ایس )ایران میں بھارتی سفارتخانے نے تمام بھارتی شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سفارتخانے نے تمام بھارتی شہریوں بشمول طلبہ،...
بھارت میں تشدد، ہتھیاروں اور گینگز کو فروغ دینے والے گانوں کے خلاف حکام نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 67 گانے مختلف میوزک پلیٹ فارمز سے ہٹادیے ہیں۔ یہ اقدام اس تشویش کے بعد سامنے آیا ہے کہ ایسے گانے نوجوانوں میں جرائم اور پرتشدد رویوں کو معمول بنا رہے ہیں۔ انڈین ٹریبیون کے مطابق...
—فائل فوٹو پاکستان کی جانب سے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر کے تاریخ کا بدلہ لینے سے متعلق بیان پر اظہار تشویش کیا گیا ہے۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی این ایس اے کے بیان سے متعلق رپورٹس دیکھی ہیں، نفرت پر مبنی ایسے بیانات کسی طور حیران کن نہیں۔ترجمان...
نئی دہلی: بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایک امریکی تحقیقی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران ایسے واقعات میں 13 فیصد اضافہ ہوا۔ امریکی ریسرچ گروپ انڈیا ہیٹ لیب (India Hate Lab) کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا...
علی پور: مظفرگڑھ کی تحصیل بیٹ میر ہزار خان میں با اثر زمیندار نے ساتھیوں کے ساتھ بھائیوں کی موجودگی میں لڑکی کو اغوا کر لیا اور ڈیرے پر لے جاکر شراب پلا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایس ایچ او عمران افضل نے مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو...
پاکستان نے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر کے ’تاریخ سے بدلہ لینے‘ سے متعلق بیان کو اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے سخت ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے میڈیا کے سوالات کے جواب میں کہا کہ بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر کے ریمارکس پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا نے بھارتی طلبہ کے لیے اسٹوڈنٹ ویزا کی جانچ پڑتال کے عمل کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق آسٹریلیا نے بھارت کو اسٹوڈنٹ ویزا کے لیے ’’ہائی رسک کیٹیگری‘‘ میں شامل کر دیا ہے۔ نئی درجہ بندی 8 جنوری 2026 سے نافذ ہو...
بھارتی ریاست ہریانہ میں پولیس نے گینگ کلچر اور تشدد کو فروغ دینے والے 67 گانوں پر پابندی عائد کر دی ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو مجرمانہ ماحول سے بچانا اور معاشرتی تحفظ کو یقینی بنانا بتایا گیا ہے۔ ڈی جی پی اجے سنگھل کے مطابق یہ کارروائی بڑی مہم کا حصہ ہے جس...
نیویارک (ویب ڈیسک)بھارت میں نریندر مودی کی حکومت پر حقائق کے برعکس مبالغہ آمیز بیانیے اور مفروضوں پر مبنی اعداد و شمار کے استعمال کے سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ معاشی، انتخابی اور جنگ جیسے حساس شعبوں میں شفافیت کمزور ہونے لگی ہے جبکہ عوام کو کامیابیوں کے نام پر گمراہ کن بیانیہ پیش...
برطانیہ میں سکھ رہنما پرم جیت سنگھ پما کی جان کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے سنگین خطرہ لاحق ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی نے کہا ہے کہ خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے خطرہ ہے۔ پرم جیت سنگھ پما خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے و یورپ کے...
بین الاقوامی جریدے نیویارک ریویو آف بکس میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں بھارت کی موجودہ حکومتی پالیسیوں، سرکاری بیانیے اور اعداد و شمار پر سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ معروف مصنف کرسٹوفر ڈی بیلیگ کے مضمون Hype and Fraud in India میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مودی حکومت ترقی، معیشت، جنگ...
جنگ کے دوران پاکستان کے پاس تمام معلومات تھیں کہ ہمارا کون سا جہاز، طیارہ اور یونٹ کہاں ہے‘؟ بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
جنگ کے دوران پاکستان کے پاس تمام معلومات تھیں کہ ہمارا کون سا جہاز، طیارہ اور یونٹ کہاں ہے‘؟ بھارتی آرمی چیف کا اعتراف WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز نئی دہلی (آئی پی ایس) بھارتی آرمی چیف جنرل اُپندر دویدی نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے...
’جنگ دوران پاکستان کے پاس تمام معلومات تھیں کہ ہمارا کون سا جہاز، طیارہ اور یونٹ کہاں ہے‘؟ بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
بھارتی آرمی چیف جنرل اُپندر دویدی نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پاس بھارتی فوج کی مکمل سیٹلائٹ معلومات موجود تھیں، جن کے ذریعے اسے یہ علم تھا کہ بھارتی فوج کا کون سا جہاز، کون سا طیارہ اور کون سی یونٹ کہاں موجود ہے۔ نئی دہلی میں پریس کانفرنس...
آپریشن سندورکے دوران پاکستان کے پاس تمام سیٹلائٹ معلومات تھیں کہ ہمارا کون سا جہاز، طیارہ اور یونٹ کہاں ہے؟ بھارتی آرمی چیف
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی آرمی چیف جنرل اُپندر دویدی نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پاس سیٹلائٹ کے ذریعے مکمل معلومات تھیں کہ ہمارا کون سا جہاز، کون سا طیارہ اور کون سی یونٹ کہاں موجود ہے۔نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران، جنرل دویدی نے پاکستان پر الزام تراشی کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کے حالیہ بیان نے خطے میں سیاسی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے دلوں میں تاریخ کا بدلہ لینے کی آگ ہونی چاہیے اور مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تشدد کو معمول بنانا ضروری ہے۔...