2026-07-24@14:56:43 GMT
تلاش کی گنتی: 12651
«بھارتی تحقیق»:
بھارتی سپر اسٹار کے گھر ایک ساتھ یک نہ شد دو شد کے مصداق جڑواں بچوں کی پیدائش سے جشن کا سما ہے۔ یہ گھر بھارت کے تیلگو سُپر اسٹار رام چرن کا ہے۔ ان کی اہلیہ اپسانا کونیڈالا نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے جن میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہے۔ سب سے زیادہ خوشی...
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور بھارت کے درمیان ایک اہم تجارتی معاہدے پر باہمی اتفاق ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے بتایا کہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے جو شراکت داری اور تجارتی تعاون کو مزید مستحکم کرے گا۔ معاہدے کے تحت امریکی حکومت بھارت پر عائد جوابی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن :صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور بھارت کے درمیان ایک اہم تجارتی معاہدے پر باہمی اتفاق حاصل ہو گیا ہے جو دونوں ممالک کے درمیان تجارتی شراکت داری اور تعاون کو مزید مستحکم کرے گا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق معاہدے کے تحت امریکی حکومت بھارت پر عائد جوابی...
پاکستان کی جانب سے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد بھارتی براڈکاسٹرز کو اربوں روپے کے مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ حکومت کی منظوری کے بعد پاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف ٹی20 ورلڈ کپ کا میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی میں محبت بھری ایک انمول کہانی کے لرزہ خیز انجام نے پورے علاقے کو دہلا کر رکھ دیا۔ جیتندر کمار یادیو اور جیوتی ایک دوسرے سے بے پناہ محبت کرتے تھے۔ ایک دوسرے سے ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائی گئیں اور اہل خانہ کے سامنے ڈٹ گئے۔ بالآخر 9 سال...
پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بھارت کے سینیر سیاستدان کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ سے بائیکاٹ ویک اپ کال ہونا چاہیے۔ ششی تھرور کا کہنا تھا کہ...
حکومتِ پاکستان کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت لیکن بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کے بعد سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر بھی پاکستان کو گیدڑ بھپکیاں دینے لگ گئے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر کا کہنا تھا کہ آئی سی...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بی ایل اے انڈیا ہے اور انڈیا بی ایل اے ہے، ان کے خلاف بھرپور کارروائی ہونی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دہشتگردی ایک ناسور ہے جس کا ہر صورت خاتمہ ہونا چاہیے۔ بی ایل اے انڈیا ہے...
مشہور ٹیلی وژن اداکارہ روپالی گنگولی کا مقبول ڈرامہ سیریل انوپما ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ اس بار وجہ شو کا ایک جذبات سے بھرپور منظر ہے جس میں روپالی گنگولی کے مکالمے نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا۔ وائرل ہونے والے اس منظر میں روپالی گنگولی، راجنی کے...
بگ باس 13 کی سابقہ امیدوار اور ٹیلی وژن اداکارہ شیفالی بگّا نے بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل کی ذاتی زندگی سے منسوب ایک اے آئی سے تیار کردہ تصویر کے وائرل ہونے پر سخت ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس تصویر میں شیفالی بگّا کو یوزویندر چاہل ان کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کی جانب سے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود بھارتی کرکٹ ٹیم کو شیڈول کے مطابق سری لنکا جانا ہوگا۔اتوار کو پاکستان نے ورلڈ کپ میں شرکت جاری رکھنے، تاہم 15 فروری کو بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا...
پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول ہے تاہم پاکستان نے آئی سی سی کے بنگلادیش کے خلاف جانب دارانہ فیصلے پر احتجاجاً بھارت کے خلاف میچ کے...
بھارت نے پاکستان کے ساتھ مئی میں ہونے والی فوجی کشیدگی کے بعد اپنے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن نے مالی سال 2026-27ء کے لیے مرکزی بجٹ پیش کرتے ہوئے دفاع کے لیے 85 ارب 40 کروڑ ڈالر مختص کیے ہیں جو گزشتہ سال کے...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر—فائل فوٹو گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پاک فوج دن رات بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر رہی ہے۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی جانب سے اٹک میں35 اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ اس...
بھارت سے میچ کے بائیکاٹ کے بعد بھارتی میڈیا نے پاکستان پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پابندی کا پروپیگنڈا شروع کر دیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے نے بین الاقوامی کرکٹ حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے اور بھارتی میڈیا نے اس معاملے کو لے کر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ حکومت پاکستان کی جانب سے قومی ٹیم کو...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے متعلق اتوار کے روز پاکستان نے اعلان کیا کہ وہ بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا، تاہم ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنی مجموعی شرکت برقرار رکھے گی۔ تاہم بھارت کے خلاف بائیکاٹ کے فیصلے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا رد عمل سامنے آیا...
ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت سے میچ کا بائیکاٹ، بھارتی میڈیا نے پاکستان پر ٹورنامنٹ میں پابندی لگنے کا پروپیگنڈا شروع کردیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے معاملے پر بھارتی میڈیا نے پاکستان پر پابندیوں کا پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ساتھ نہ کھیلنے کے فیصلے کے بعد آج آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی کرکٹ شائقین نے حکومت کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جس کے تحت آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان کیا گیا ہے۔اتوار کو پاکستان نے ورلڈ کپ میں شرکت کی توثیق کرتے ہوئے واضح کیا کہ وہ بھارت کے خلاف شیڈول...
واشنگٹن: دنیا کے مختلف حصوں میں انسانی اسمگلنگ کے بڑھتے واقعات میں بھارتی اسمگلرز کے ملوث ہونے کے انکشافات سامنے آئے ہیں، جس کے بعد کئی ممالک نے سخت اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ امریکی محکمۂ انصاف کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے ایک منظم نیٹ ورک میں ملوث بھارتی شہری شیوم لنو کو امریکی عدالت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں بدنام زمانہ جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹین فائلز میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا نام بھی سامنے آگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کے ساتھ مودی کے تعلق کو بھارت کے لیے انتہائی شرمناک قرار دیا...
سلامتی کونسل میں آریا فارمولہ اجلاس کہا گیا کہ بھارتی اقدام کے علاقائی اور عالمی سطح پر دور رس اثرات ہوں گے، پاکستان نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر مؤثر ہے، سندھ طاس معاہدے کے تحت تنازعات کے حل کے میکنزم پر عملدرآمد کے دونوں ممالک پابند ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ طاس...
حکومتِ پاکستان کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت لیکن بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بھارتی میڈیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو راستہ دِکھانے لگ گیا۔ کسی بھی آئی سی سی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا ناظرین کو سب...
سیکیورٹی ایجنسیز بھارتی پراکسیز کا خاتمہ کرکے دم لیں گی، عطا اللہ تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کے خلاف کامیابی حاصل کی جس کی اس کو بہت تکلیف ہے،...
نیشنل ایکشن پلان پر اتفاق رائے موجود، دہشتگردی کے معاملے پر سیاسی الزام تراشی نہیں ہونی چاہیے، طلال چوہدری
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل قومی اتفاق رائے موجود ہے، سیاسی فائدے کے لیے دہشتگردی کے معاملے پر الزام تراشی بند ہونی چاہیے۔ فیصل آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں دہشتگرد کسی بھی شہر یا علاقے پر قبضہ کرنے میں...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کے خلاف کامیابی حاصل کی جس کی اس کو بہت تکلیف ہے، سیکیورٹی ایجنسیز ان پراکسیز کا خاتمہ کرکے دم لیں گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کے خلاف کامیابی حاصل کی جس کی اس کو بہت تکلیف ہے، سیکیورٹی ایجنسیز ان پراکسیز کا خاتمہ کرکے دم لے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ کل بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد نیٹ ورک کی کمر توڑ دی مختلف علاقوں میں دہشتگرد حملوں کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں سے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔سندھ حکومت کے...
صحت و صفائی اور عراقی فوج کے شعبوں میں بھارتی جاسوس گھُسے ہوئے ہیں،تجزیہ کار مہند سلومی اسرائیل نے پاکستان پر برتری حاصل کرنے کی متعدد کوشش کی لیکن پھر بھی وہ ناکام رہا،گفتگو عالمی سطح پر نامور سیاسی و سکیورٹی تجزیہ کار مہند سلومی نے انکشاف کیا ہے کہ عراق میں بھارتی شہری اسرائیل...
نئی دہلی: امریکا میں جاری تحقیقات کے باعث بھارتی صنعتکار گوتم اڈانی اور ان کے گروپ کو درپیش قانونی مسائل ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، جس سے بھارت کی حکومت کو سفارتی اور سیاسی دباؤ کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ہونے والی تحقیقات میں...
نئی دہلی: امریکا میں بدنامِ زمانہ جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق سامنے آنے والی نئی دستاویزات میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا نام سامنے آنے پر بھارت میں سیاسی تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیراعظم مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے...
برطانیہ کا سب سے قدیم بھارتی ریسٹورنٹ ویراسوامی جو گزشتہ 99 برس سے لندن کی ریجنٹ اسٹریٹ پر قائم ہے، بند ہونے کے خطرے سے دوچار ہو گیا ہے۔ ریسٹورنٹ کی انتظامیہ اور حامیوں نے اس تاریخی ادارے کو بچانے کے لیے بادشاہ چارلس سوم سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے آئندہ چند ہفتوں میں...
فوجی آپریشن اور مقامی لوگوں کو درپیش مشکلات کے بارے میں سوشل میڈیا پر معلومات شیئر کرنے سے روکنے کے لیے حکام نے علاقے میں موبائل انٹرنیٹ سروسز کو بھی معطل کر رکھا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں آج ایک حملے میں...
پشاور میں 2020 سے اب تک مزید 1600 پلازوں کی منظوری دی گئی جن میں تقریباً 100 کثیر المنزلہ عمارتیں بھی ہیں لیکن یہاں بھی حفاظتی اقدامات پر عمل مناسب طریقے سے نہیں ہورہا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کی بلند عمارتوں میں بھی آگ بجھانے کے مکمل انتظامات نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچی گل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دوحا (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر نامور سیاسی و سیکورٹی تجزیہ کار مہند سلومی نے انکشاف کیا ہے کہ عراق میں بھارتی شہری اسرائیل کے لیے جاسوسی کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دوحا یونیورسٹی میں سیکورٹی اسٹڈیز پروگرام کے اسسٹنٹ پروفیسر اور جرنل آف اسٹریٹجک اسٹڈیز کے ایڈیٹوریل بورڈ کے ممبر مہند...
یورپی یونین اور بھارت کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ آخرکار طے پا گیا۔ اٹھارہ برس تک کھنچنے والے طویل مذاکرات اور بار بار کے وقفوں کے بعد یہ پیش رفت بظاہر ایک بڑی معاشی کامیابی ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور یورپی یونین کمیشن کی سربراہ ارسلا نے اسے تجارتی معاہدوں کی ماں یعنی Mother...
سٹی 42: 31 جنوری 2026 کو بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنة الہندوستان کے دہشت گردوں نے بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کوئٹہ، مستونگ، نوشکی، دالبندین، خاران، پنجگور، تمپ، گوادر اور پسنی کے علاقوں میں متعدد دہشت گردانہ کارروائیاں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق غیر ملکی آقاؤں کے اشارے...
بھارتی حکومت کی ناکام سفارتکاری اور کمزور حکمت عملی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے معاشی ترقی اور علاقائی بالادستی کے دعوؤں کو عملی حقائق کے سامنے بے اثر کر دیا ہے۔ عالمی جریدے دی ٹیلی گراف کی رپورٹ نے مودی کے بدترین دورِ حکومت میں بھارت کی خارجہ محاذ پر بڑھتی ہوئی ناکامیوں کو...
سعودی عرب نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملے ناکام بنا دیے، 108 ہلاک، 10 جوان شہید سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت ہر...
بھاری امریکی ٹیرف اور چاہ بہار منصوبے سے دستبرداری مودی کی ناکام خارجہ پالیسی کا واضح ثبوت ہے، برطانوی اخبار
بھاری امریکی ٹیرف اور چاہ بہار منصوبے سے دستبرداری مودی کی ناکام خارجہ پالیسی کا واضح ثبوت ہے، برطانوی اخبار WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز ممبئی(آئی پی ایس )برطانوی جریدے دی ٹیلی گراف کے مطابق بھارتی حکومت کی ناکام سفارت کاری اور کمزور معاشی پالیسیاں مودی کے ترقی اور علاقائی تسلط کے...
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشتگرد کارروائیوں کا نشانہ معصوم بلوچ عوام بن گئے، جس سے دہشتگردوں کی بربریت ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئی۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملے ناکام بنا دیے، 108 ہلاک، 10 جوان شہید فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشتگردوں نے لیبر کالونی گوادر...
پی ڈی پی کی خاتون لیڈر سارہ نعیمہ نے کہا کہ ہمارے کشمیری بیٹے کو اتراکھنڈ میں بے رحمی سے پیٹا گیا اور اس پر حملہ کیا گیا، اسکی واحد غلطی یہ تھی کہ وہ کشمیری ہے اور مسلمان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے دہرادون میں دو کشمیری شال فروشوں پر ہونے والے...
امریکی محکمۂ انصاف نے ایک بار پھر بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل جیفری ایپسٹین سے متعلقہ 3 ملین سے زائد صفحات، 2 ہزار ویڈیوز اور پونے دو لاکھ تصاویر پر مشتمل دستاویزات عام کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس نئی جاری شدہ دستاویزات میں 21 اکتوبر 2009 کی ایک ای میل بھی شامل ہے جو معروف ہالی وڈ...
نااہل بھارتی حکومت کی ناکام سفارتکاری، ترقی کے دعوے چکنا چور WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز ممبئی(آئی پی ایس )مودی سرکاری کی ناقص حکمت عملی اور ناکام خارجہ پالیسی نے مودی کے علاقائی تسلط کا بھونڈا دعوی فاش کردیا ہے۔عالمی جریدہ دی ٹیلی گراف نے مودی کے بدترین دور اقتدار میں...
بلاول بھٹو زرداری— فائل فوٹو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں سے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔سندھ حکومت کے ترجمان کے مطابق چیئرمین پی پی پی نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں سے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد بدحواس ہو چکے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی مؤثر اور بروقت کارروائیوں کے باعث بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ سندھ حکومت کے ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز...
عراق میں لاکھوں بھارتیوں کا اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے کا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز عالمی سطح پر نامور سیاسی و سکیورٹی تجزیہ کار مہند سلومی نے انکشاف کیا ہے کہ عراق میں بھارتی شہری اسرائیل کیلئے جاسوسی کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دوحہ یونیورسٹی میں سکیورٹی اسٹڈیز پروگرام...