Islam Times:
2026-07-24@01:35:05 GMT

کشتواڑ حملے میں کم از کم چار بھارتی فوجی زخمی

اشاعت کی تاریخ: 1st, February 2026 GMT

کشتواڑ حملے میں کم از کم چار بھارتی فوجی زخمی

فوجی آپریشن اور مقامی لوگوں کو درپیش مشکلات کے بارے میں سوشل میڈیا پر معلومات شیئر کرنے سے روکنے کے لیے حکام نے علاقے میں موبائل انٹرنیٹ سروسز کو بھی معطل کر رکھا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں آج ایک حملے میں کم از کم چار بھارتی فوجی زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ضلع کے علاقے ڈولگام میں ایک بڑے فوجی آپریشن کے دوران ایک حملے میں کم از کم چار بھارتی فوجی زخمی ہوئے۔ بھارتی فوج اور پیراملٹری فورسز کے اہلکاروں نے 18 جنوری 2026ء کو ضلع کشتواڑ میں آپریشن شروع کیا تھا جو ابھی تک جاری ہے۔ فوجی آپریشن اور مقامی لوگوں کو درپیش مشکلات کے بارے میں سوشل میڈیا پر معلومات شیئر کرنے سے روکنے کے لیے حکام نے علاقے میں موبائل انٹرنیٹ سروسز کو بھی معطل کر رکھا ہے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

کراچی: 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

فائل فوٹو 

کراچی میں جیکسن کے علاقے میں بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ساؤتھ اسد رضا کے مطابق 6 سالہ بچی کی لاش آج دوپہر کو جیکسن کے علاقے سے ملی تھی، ملزم کی گرفتاری کے لیے جیسے ہی پولیس پہنچی، اُس نے پولیس پر فائرنگ کردی۔

ڈی آئی جی کا کہنا ہے کہ پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ملزم ہلاک ہوگیا، جس کے پاس سے اسلحہ برآمد ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کل دوپہر کو لاپتا ہوئی تھی، آج اس کی لاش ملی،  ابتدائی پوسٹ مارٹم میں بھی بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوگئی تھی۔

متعلقہ مضامین

  • نتیجہ خیز آپریشن شعبان!
  • ایک ’’غدارِ وطن‘‘ کی سوانح عمری
  • لاہور ڈی ایچ اے میں بارش کے بعد پانی بھرگیا، رابی پیرزادہ کا مریم نواز سے شکوہ
  • چیک ریپبلک میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ ایک فوجی ہلاک اور 4 زخمی
  • روس مذاکرات کے لیے تیار، یوکرین میں فوجی آپریشن جاری رہے گا، کریملن
  • ’مضبوط رہیں‘، ریپر طلحہ انجم کا بھارتی طلبا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
  • مستونگ: سیشن جج اور گن مین قاتلانہ حملے میں شہید، ایڈیشنل سیشن جج شدید زخمی
  • سلمان خان بیان، بھارتی طلباء کے احتجاج پر دبنگ خان کی کھل کر حمایت
  • مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیشن جج عبد الحکیم کاکڑ جاں بحق
  • کراچی: 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا